پریمیر سسٹم پرائیوٹ لمیٹڈ (PSL) اور ٹیلی مارکس کنسلٹنگ کے درمیان معاہدہ
پریمیر سسٹم پرائیوٹ لمیٹڈ (PSL) اور ٹیلی مارکس کنسلٹنگ کے درمیان صارفین کی مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کے لئے معاہدہ پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں پریمیئر سسٹمز کے سی ای او ارشاد رضا، جنرل منیجر آپریشنز منصور سلطان، سی ایف او یاسین، ٹیلی مارکس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سردار نوفیل اور منیجنگ ڈائریکٹر عبدالحسیب سمیت دونوں اداروں کے سینئر مینجمنٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پرپی ایس ایل کے سی ای او ارشاد رضا
Read more



























































































