صدارتی نظام کی باز گشت، عوام کیا چاہتے ہیں؟

ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے طول و عرض میں کافی عرصے سے صدارتی نظام کے لئے زمین ہموار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نظام صدارتی ہو، پارلیمانی ہو، بادشاہت سے ملتی جلتی کوئی آمریت ہو یا خالص بادشاہتی نظام، عوام کو ان سے کبھی کوئی غرض و غایت نہیں ہوا کرتی کیونکہ ہر ملک کے عوام امن چاہتے ہیں، سکون چاہتے ہیں، روزگار کا عام ہونا چاہتے ہیں، عدل و انصاف چاہتے ہیں، مساویانہ سلوک چاہتے ہیں، عزت

Read more

معجزات سامری جادوگر کی جادوگری نہ بن جائیں

پاکستان ایک ایسا معجزاتی ملک ہے کہ خود اس کا وجود میں آنا، پھر دولخت ہوجانا، پھر خراب ترین اقتصادی بد حالی اور اور امن و امان کی صورت حال کے باوجود اس کا بر قرار رہنا، پھر اچانک باقی ماندہ ملک میں ایک اور صوبہ تشکیل پاجانے کے باوجود جغرافیائی نقشے میں کسی 5 ویں صوبے کا کوئی ذکر ہی موجود نہ ہونا، پھر سروے آف پاکستان کے نقشے میں خود بخود کشمیر کی وادی کا ایک بڑا حصہ

Read more

بیچارہ ملک اور کرکٹ ٹیم کا کپتان

پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں وہ تیسرا ٹسٹ میچ کھیل رہی ہے۔ آج بروز پیر، 24 اگست، 2020، تیسرے ٹسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل کھیلے گی۔ میچ کے پہلے اور دوسرے دن کے میچ کا کچھ وقت بارش کی نذر ہوا، کافی وقت انگلینڈ نے اپنے تصرف میں رکھا اور آخیر کے سات آٹھ اورز کے لئے پاکستان کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع فراہم کیا۔ آخر کے یہ سات آٹھ

Read more

امیر جماعت اسلامی ٹھیک ہی کہتے ہیں

ایک ایسی حکومت جو اپنے وعدوں اور دعوں پر دس بیس فیصد بھی پیش قدمی کرنے میں کامیاب ہوجاتی تو پاکستان کی تقدیر ہی بدل کر رہ جاتی۔ روپیہ پوری دنیا میں مٹک مٹک کر چل رہا ہوتا، ڈالر شرمندگی کے مارے پاکستان میں منھ چھپانے کی جگہ تلاش کر رہا ہوتا، سونا اپنے نخرے بھول چکا ہوتا، پٹرول پانی بن گیا ہوتا، گیس اپنے سارے ناز و انداز بھلا چکی ہوتی، نوکریاں انسان تلاش کر رہی ہوتیں، مزدور کی

Read more

کراچی کمیٹی کی تشکیل یا پردہ داریاں

مجھے چار پانچ برس پہلے کی یہ بات خوب اچھی طرح یاد ہے جب پاکستان میں سب سے خراب ترین حکومت، حکومت سندھ قرار دی جا رہی تھی۔ یہ دور قائم علی شاہ کے زمانے کا تھا اور ہر آنے والا دن کسی نہ کسی گورنر راج کی کہانیاں سناتا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ کراچی میں روز ایک گرماگرم میٹنگ ہوتی تھی جس میں آرمی چیف راحیل شریف صاحب تشریف فرما ہوا کرتے تھے اور باخبر ذرائع بتایا کرتے تھے

Read more

پرستاران تحریک انصاف کو سلام

ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا ہم گھاس کھالیں گے لیکن ایٹم بم بنا کر ہی دم لیں گے۔ اب یہ تو معلوم نہیں کہ قوم واقعی گھاس کھانے کے لئے تیار بھی تھی یا نہیں لیکن سلام پی ٹی آئی کے ووٹروں اور حامیوں کو جو معلوم نہیں خود گھاس کھا رہے ہیں یا نہیں لیکن قوم کو انھوں نے وہاں تک ضرور پہنچا دیا ہے جہاں زندہ رہنے کے لئے شاید گھاس ہی کھانی پڑے لیکن مجھے ڈر

Read more

صرف باتیں ہیں کہ اعمال میں گوہر سے بھی ہو

یوم آزادی کا دن ہو یا کسی بھی قسم کی ایسی تقریبات جس میں پاکستان کے مقصد وجود اور آزادی کا ذکر ہو تو مقررین اور مہما ان گرامی ایسی رطب السانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جیسے ان سے زیادہ پاکستان کے لئے مخلص اور آزادی کا قدردان پورے ملک میں شاید ہی کوئی ہو لیکن دوران خطابت نہ تو ان کے پاس کوئی ٹھوس تجاویز ہوتی ہیں نہ ان کے دائرہ اختیار کے مطابق کسی بھی

Read more

کراچی کو شہریوں کے حوالے کرنا ہی حل ہے

کراچی کے متعلق پریشان سب ہیں، مریض کی ساری ہسٹری سے بھی واقف ہیں اور مرض کی گہرائی بھی جانتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کوئی بھی ڈاکٹر اس مریض کو مرض کے مطابق دوا دینے کے لئے تیار ہی نہیں۔ کراچی ایک ایسا تڑپتا، سسکتا، کراہتا اور آنسو بہاتا شہر ہے جو شدید بیمار ہونے کے باوجود بھی اتنا دولت مند اور مال دار ہے کہ پورے ملک کے صحتمند اسی کا کھا رہے ہیں۔ ان سب کی روزی

Read more

عمران خان صاحب! یہ سب کیا ہو رہا ہے؟

ممکن ہے عمران خان صاحب کے مضبوط اعصاب والے سارے سپورٹرز کے ذیل میں کوٹ کی جانے والی خبر پڑھ لینے کے باوجود ٹانگیں اور ہاتھ پاؤں نہ کانپیں لیکن خبر پڑھتے ہی میرا یہ عالم ہو گیا ہے کہ کی بورڈ پر ایک ایک حرف کی ”کی“ کو پریس کرنے کے لئے پوری قوت ارادی کو کام میں لانے کے باوجود اکثر ہاتھ کسی اور برابر والی کی کو پریس کر دیتا ہے جس کو بار بار ڈلیٹ کر

Read more

دنیا رد عمل دے گی مگر رد عمل پر

میرے گھر والوں پر میرے پڑوس میں رہنے والے بد قماش افراد نے حملہ کر دیا، بد قماشوں کی یہ حرکت اہل محلہ کو گراں بھی گزرے تب بھی وہ میرے رد عمل کی جانب ضرور دیکھیں گے۔ اگر میں رد عمل کے طور پر بہر لحاظ خاموش رہا تو اہل محلہ میں دو طرح کی سوچیں ابھریں گی۔ ایک یہ کہ میں اتنا اعلیٰ ظرف ہوں کہ تمام تر بدلہ لینے کی صلاحیت رکھنے کے باوجود در گزر سے

Read more

بساط پر نہیں شاطروں پر نظر رکھیں

پاکستان میں پر تشدد کارروائیاں پہلے بالکل ہی یک طرفہ ہوا کرتی تھیں۔ 1958 سے پہلے شاید ہی عوامی سطح پر نہ تو مسلکی و مذہبی اور نہ ہی سیاسی بنیادوں پر کوئی ایک لاش بھی گری ہو لیکن 1958 کے بعد حکومتی سطح پر پورے ملک میں عمومی اور کراچی میں خصوصی طور پر قتل و غارت گری کا باقاعدہ آغاز ہوا اور پہلی مرتبہ ایک ایسے ملک میں جس کو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا،

Read more

نقشے اور نقشے بازیاں مسئلہ کشمیر کا حل نہیں

فیصلوں کا درست اور غلط ہوجانا ایک الگ بات ہے لیکن ان کا بروقت ہونا ہی درست ہوا کرتا ہے۔ سانپ گرز جانے کے بعد لکیر پیٹنے کا کبھی کوئی فائدہ ہوا ہے اور نہ ہی سانپ مرا ہے۔ 5 اگست 2019 اور 5 اگست 2020 میں پورے 365 دنوں کا فرق ہے اس لئے میں پورے وثوق کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ جمعے کے جمعے، ہاتھوں سے ہر کام کو چھوڑ کر آدھے آدھے گھنٹے کھڑے ہونے، سال

Read more

پاک چین عسکری تعاون سود مند ہوگا؟

وقت اور حالات کے ساتھ بہت سارے مشکل فیصلے کیے بغیر ترقی کی منازل کبھی طے نہیں ہو سکتیں لیکن ایسا کرنے کے لئے خود اپنے آپ کا بہر لحاظ مضبوط و مستحکم ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ پاکستان اپنے قیام کے ساتھ ہی بہت سارے فیصلے نہایت مضبوطی کے ساتھ اسی لئے نہیں کرپایا کہ خود پاکستان کسی بھی لحاظ سے ایک مستحکم ملک نہ تو اپنے وجود کے فوراً بعد سے تھا اور نہ ہی بعد میں اپنے

Read more

چاند نظر آنا شرعی تقاضا ہے؟

بر صغیر پاک و ہند میں دو یا تین چاند ہی ایسے ہیں جن کے دکھائی دینے یا نہ دکھائی دینے کا ہمیشہ جھگڑا ہی رہتا ہے باقی 9 یا 10 چاند کب نکلتے ہیں اور کب نہیں، کبھی کوئی ان کے بارے میں جستجو کرتا ہوا نظر آتا ہے اور نہ ہی ان کی تاریخوں پر کسی قسم کا کوئی ہنگامہ کھڑا ہوتا ہے جبکہ ہر ماہ کی 29 تاریخ کو باقاعدگی سے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس منعقد

Read more

ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں

پرانے وقتوں کی بات ہے ایک ایسا مجرم جس کی گردن اڑائے جانے کا حکم صادر ہو چکا تھا۔ جلاد ہاتھ میں تلوار لئے کھڑا تھا اور ہاتھ پاؤں بندھا مجرم میدان میں موجود تھا۔ قاضی نے روایت کے مطابق مجرم سے پوچھا کہ اس کی کوئی ایسی خواہش جس کو پورا کیا جاسکے بیان کرے۔ مجرم نے کہا کہ وہ مرنے سے قبل خوب پیٹ بھر کر پانی پینا چاہتا ہے۔ عدالت اس عجیب و غریب خواہش پر حیران

Read more

بارش کی تباہ کاریاں یا قاتلانہ غفلتیں

افسوس بارش کی تباہ کاریوں پر بھی نہیں اور گلہ قاتلانہ حکومتی غفلت پر بھی کم ہے لیکن جس انداز میں میڈیا نے کراچی کی تباہ کاریوں کی وہ رپورٹنگ نہیں کی جس پیمانے پر بارش نے تباہی مچائی اس پر جتنا بھی سر پیٹا جائے وہ کم ہے۔ مجھے وہ دن کبھی بھول کر نہیں دیتے جب بارش کا پہلا قطرہ گرتے ہی پاکستان کے ساری نجی چینل جاگ جاتے تھے اور کوئی ایک چینل بھی ایسا نظر نہیں

Read more

رہبران قوم جب ”سیاستدان“ بن جائیں۔ ۔ ۔

پاکستان کے وجود میں آنے سے بہت پہلے سے لے کر 1958 تک کوئی رہنما ایسا نہیں تھا جو ”سیاستدان“ تھا۔ ہر رہنما سیدھا سادہ، سچا، مخلص اور نہایت دیانتدار رہبر رہنما کے علاوہ کسی بھی قسم کی ”سیاسی“ بیماری کا شکار نہیں تھا۔ ہر رہنما کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہوا کرتا تھا کہ وہ اپنا تن من دھن، اپنی قوم پر لٹا کر اگر اسے دنیا میں سرخ روئی سے ہمکنار کر سکتا ہے تو گویا اس

Read more

کے الیکٹرک: سیدھی انگلیوں گھی نہیں نکلا کرتا

پرنٹ اور الیکٹرنک میڈیا پر دکھائی اور شائع ہونے والی خبروں کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت شہر کے بیشتر علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ، اووربلنگ اور ٹیرف میں ظالمانہ اضافے کے خلاف جمعے کو بارش کے باوجود شہر بھر میں سیکڑوں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور مقامی ذمے داروں نے خطاب کیا۔ کسی بھی جمہوری ملک میں عوام کے پاس اپنی بات حکومت تک پہنچانے کا ایک قانونی اور

Read more

وزیر اعظم صاحب خدارا نوٹس لینا بند کریں

سوشل میڈیا پر اکثر ان جملوں کو دہرایا جاتا ہے کہ کبھی تنہائی یا ویرانے میں محافظوں کو موجود پاکر گھبرا یا ہوا دل ٹھیر جایا کرتا تھا اور دل و دماغ پر چھائے خوف کے سائے چھٹ جایا کرتے تھے لیکن اب یہ زمانہ آ گیا ہے کہ دن کی روشنی میں بھی چوک چوراہوں یا گلی کوچوں میں محافظوں کو دیکھ کر دل سہم جاتا ہے اور عدم تحفظ کے احساس سے کلیجہ منھ کو آنے لگتا ہے۔

Read more

تحریک انصاف، تخریب دیوار و در تک

پاکستان کے عوام کو تحریک انصاف سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں۔ پوری خلائی اور زمینی طاقتیں گزشتہ تمام حکمرانوں اور ہر قسم کے چھوٹے بڑے سیاسی رہنماؤں اور ان کی جماعتوں کو بری طرح بدنام کرنے دینے کے بعد نیک، دیانتدار، ایمان و یقین والے، پاک، صاف اور فرشتہ صفتوں کو فرش سے اٹھا کر عرش تک لے گئیں تھیں اور عوام کو پوری امید دلا چکی تھیں کہ یہ آب کوثر پیے اور زم زم نہائے لوگ ملک و

Read more

سانحہ بلدیہ، انصاف اور سزا مل سکے گی؟

کسی شاعر نے کیا دل سوز بات کہی تھی کہ لے کے چٹکی میں نمک آنکھ میں بھر کر آنسو اس پہ مچلے ہیں کہ ہم زخم جگر دیکھیں گے ہر ایک دوماہ بعد سانحہ بلدیہ فیکٹری کے سوگواروں کے زخموں کو کریدنے کے علاوہ ہمارے ارباب اختیار و اقتدار کے پاس شاید کوئی کام نہیں رہ گیا ہے۔ پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرونک، نہایت باقاعدگی کے ساتھ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی کسی نہ کسی خبر کا ایکشن ری پلے

Read more

اینکر عمران خان نے پلوشہ خان سے بدتمیزی کی ہے

میں نجی ٹی وی کے جس ٹاک شو کے حوالے سے بات کر رہا ہوں وہ میرا براہ راست سنا ہوا ہے لیکن مجھے اس بات کا گمان نہیں تھا کہ بی بی سی اس پروگرام کو بہت زیادہ سنجیدہ لے گا۔ ویسے تو پروگرام میں جو کچھ بھی میں نے دیکھا، میزبانی کے لحاظ سے طبعیت پر بہت گراں گزرا، لیکن مجھے یہ خیال کبھی نہیں آیا کہ اس بات کو انٹر نیشنل میڈیا اس حد تک سنجیدہ لے

Read more

گڑ کھانا چھوڑیں گے تو آواز میں اثر آئے گا

گزشتہ کل مقبوضہ کشمیر میں ایک نہایت دلخراش واقعہ پیش آیا جب ایک عمر رسیدہ دادا کو اس کے 3 سالہ پوتے کے سامنے بھارتی فوج نے نہایت درندگی کے ساتھ شہید کر دیا گیا۔ جسارت میں تصویر کے ساتھ شائع ہونے والی خبر کے مطابق ”مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کمسن بچے کے سامنے اس کے دادا کو گولیاں مار کر شہید کر دیا جب کہ 3 سالہ بچہ دادا کی لاش

Read more

کوویڈ۔ 19 دم توڑ رہا ہے؟

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان میں کورونا کی اب وہ صورت حال نہیں رہی جو آج سے ایک ہفتہ پہلے تھی۔ شرح اموات بھی اوسطاً 100 فی یوم سامنے آ رہیں تھیں اور متاثرین کی تعداد بھی 8 سے 10 ہزار یومیہ کے قریب پہنچی ہوئی تھی۔ گزشتہ پانچ چھ دنوں سے اموات کی تعداد بھی 50 اور 60 کے درمیان ہے اور کیسز بھی 5 ہزار کے اندر اندر ہیں۔ اس کی کئی وجوہات ہو

Read more

طیارہ حادثہ، رپورٹ اور انتباہ

آج، 23 جون 2020، جسارت میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، کراچی ائرپورٹ کے نزدیک ماڈل کالونی کے علاقے میں 22 مئی کو گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بد قسمت طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جو وفاقی وزیر ہوابازی نے پیر کو کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی۔ اس بد قسمت طیارے میں عملے سمیت 99 افراد موجود تھے جن میں سے 97 افراد شہید ہو

Read more

میں زہر ہلاہل کو قند کیسے کہ دوں

پاکستان میں ہر فرد کا مزاج بن چکا ہے کہ وہ اپنے مزاج کے خلاف کوئی بات بھی سننے کے لئے تیار نہیں۔ سیاسی، مذہبی، سماجی تنظیموں سے وابستگی ہو یا وہ جنھیں اس قسم کی کوئی بیماری سرے سے ہے ہی نہیں، کوئی ایسی بات جو اس کی سیاسی سوچ یا قائم کردہ کسی بھی قسم کی رائے سے متصادم ہو، اس کے لہجے میں تلخی ضرور گھول دیا کرتی ہے اور اس کے بعد یہ ممکن ہی نہیں

Read more

پاکستان ایک ہی جماعت کے خلاف متفق کیوں؟

خبروں کے مطابق عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے میں اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ عدالت نے صدارتی ریفرنس کو نہ صرف خارج کیا بلکہ اسے بد نیتی پر مبنی بھی قرار دیا۔ مجھے اس بات سے نہ تو کوئی مطلب ہے اور نہ ہی میں اس بحث میں حصہ لینا چاہتا ہوں کہ عدالت کا یہ فیصلہ 100 فیصد مبنی

Read more

جید ٹیکنالوجی، فواد چودھری اور چاند کمیٹی

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی فواد چودھری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ عیدالالضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ ہوگی۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اور اس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طور پر اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔ فواد چودھری اس سے قبل بھی دو چاندوں کا اعلان بڑی کامیابی کے

Read more

وزیر اعظم کو وزیر اعظم ہونے کا یقین کیسے دلائیں

پاکستان جناب عمران خان صاحب نے قوم سے کتنا سچ بولا یا قوم سے کیے گئے وعدوں کے مطابق کوئی عملی قدم بھی اٹھایا یا نہیں، ان سے صرف نظر کرتے ہوئے ان کی یہ بات لائق تحسین بھی ہے اور قابل داد بھی کہ انھوں نے اپنی ذات کے متعلق جب بھی کچھ کہا ہمیشہ سچ کہا اس لئے باقی پورے نہ ہونے والے وعدے اور دعوے اپنی جگہ، ان کی حقیقت پسندی کے آگے سارے وعدے اور دعوے

Read more

اب کچھ بھی کر لیا جائے کچھ ہونے کا نہیں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سختی سے کام لیا جائے گا اور خلاف ورزی کی مرتکب مارکیٹوں، فیکٹریوں، ملوں، کارخانوں حتیٰ کہ رہائشی کالونیوں تک کو بند کر دیا جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ کورونا کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے اور جولائی میں اس میں مزید اضافہ ہوگا جس سے بچنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کرنا بے حد ضروری ہوگیا ہے، حکومت اب ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سختی سے کام لے گی جس کی روزانہ کی بنیاد پر مجھے رپورٹ بھی دی جائے گی اور یہ کہ میں وزیراعظم ہاؤس سے اس تمام عمل کی خود نگرانی کروں گا۔

Read more

جب ہم نے جہالت کو اہلیت سمجھنا شروع کیا

تجزیہ نگاروں نے کورونا کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی کئی اندازے سائنسی انداز میں لگانے شروع کر دیے تھے۔ یہ اندازے بے شک 2 اور 2 جمع 4 یا 2 اور 2 ضرب 4 کی طرح اٹل اور قطعی تو نہیں تھے لیکن پھر بھی جہاں جہاں اب تک اس کا پھیلاؤ نظر آیا ہے قریب قریب ان کے اندازوں کے مطابق ہی سامنے آ رہا ہے۔ ان اندازوں میں ایک اندازہ کچھ یوں بھی تھا کہ ہر 10 سے

Read more

پٹرول کے ذخائر ختم، زندگی ختم

خبروں کے مطابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کا نوٹس بے اثر ثابت ہوا۔ ملک بھر میں 10 ویں روز بھی حکومت عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی میں ناکام رہی۔ سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور آ زاد کشمیر میں بیشتر پیٹرول پمپ مکمل طور پر بند ہیں۔ بڑی تعداد میں بند پیٹرول پمپ بدھ کو بھی نہ کھلے جس کے باعث عوام پریشان اور مشتعل دکھائی دیے۔ سرکاری انتظام میں چلنے والی آئل مارکیٹنگ کمپنی کے پمپ پرپیٹرول

Read more

آرمی چیف کا دورہ افغانستان

پاکستان ایک طویل عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ کسی صورت افغانستان میں امن قائم ہو۔ افغانستان کا امن نہ صرف پاکستان کے لئے بلکہ ایک بہت بڑے خطے کے لئے نہایت ضروری ہے لیکن بد قسمتی سے ایک طویل عرصے سے افغانستان بد امنی کا شکار نظر آ رہا ہے اور اگر سچ پوچھا جائے تو مستقبل قریب میں بہت پائیدار امن کے کوئی آثار دور دور تک بھی دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ افغانستان میں اگر امن

Read more

غیر سنجیدہ کون، حکومت یا عوام

وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے عوام نے کورونا کو سنجیدہ نہ لیا تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔ لوگ اس وبا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ عوام ایس او پیز پر عمل نہ کرکے اپنوں کی زندگی خطرے میں اور ملک کو مشکل میں ڈال رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن سے کورونا ختم نہیں ہوتا بلکہ وبا پھیلنے کی رفتار کم ہوجاتی ہے جبکہ کوئی ملک زیادہ عرصے لاک ڈاؤن برداشت نہیں

Read more

دلی کو کب تک بہت دور سمجھا جائے گا

سیلاب کا پانی بستی میں داخل ہو جائے تو بستی والوں کا جان بچانے کے لئے مکانوں کی چھتوں پر چڑھ جانا مستقل حل تو نہیں لیکن اس کے علاوہ کوئی اور حل بھی نہیں ہوا کرتا۔ اب اگر سیلابی ریلا اپنے قیام کی طوالت بڑھا دے تو کیا بستیوں والے چھتوں سے محض اس لئے اتر پڑیں کہ آخر وہ کب تک پانی اتر جانے کے انتظار میں اپنی زندگیوں کو عذاب بنائے رکھیں گے۔ کیا پانی ان کو

Read more

صرف پاکستان اسٹیل ہی کیوں؟

فیصلہ کر لیا گیا کہ پاکستان اسٹیل کے سارے کے سارے 9250 ملازمین ملازمتوں سے فارغ کر دیے جائیں گے۔ یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کہ ملازمین کو فارغ کرنے سے قبل ہر ملازم کو 23 لاکھ روپے بطور گولڈن ہینڈ شیک ادا کیے جائیں گے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ اگر 9250 ملازمین میں سے ہر ایک کو واقعی 23 لاکھ روپے دے کر فارغ کیا جائے تو کل رقم اس رقم سے تین گنا کم ہے جو اس سلسلے میں مختص کی گئی ہے۔ اس نقطہ نظر سے گولڈ ہینڈ شیک کا عمل کافی حد تک شکوک و شبہات کا شکار ہو کر رہ جاتا ہے۔

Read more

عمران خان: حکومت بھی ہیں اور حزب اختلاف بھی

وزیر اعظم عمران خان متعدد بار اپنی گفتگو میں یہ فرما چکے ہیں کہ 22 برس اپوزیشن کرتے کرتے انھیں یہ دھیان ہی نہیں رہتا کہ اب وہ خود حکومت کر رہے ہیں لہٰذا ان کو ان کی اہلیہ اکثر یہ یاد دھیانی کراتی ہیں کہ آپ اس ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ عمران خان یہ بات کچھ غلط بھی نہیں کہتے۔ جب وہ اخباری نمائندوں کے ساتھ کوئی رسمی و غیر رسمی بات چیت کر رہے ہوتے ہیں یا

Read more

سبسڈی (زر تلافی) ہے کیا بلا؟

ہم پاکستانی ایک بات بہت شدت یا کثرت کے ساتھ سنتے چلے آ رہے ہیں کہ حکومت فلاں فلاں اشیا پر سبسڈی (زر تلافی) ادا کرتی ہے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے لیکن پہلی مرتبہ موجودہ حکومت نے یہ واضح اعلان کیا کہ آئندہ حکومت کسی بھی شے پر کسی بھی قسم کی کوئی سبسڈی (زر تلافی) ادا نہیں کرے گی۔ یہ سبسڈی (زر تلافی) ہے کیا بلا، اس پر شاید عام فرد کا دھیان کم ہی گیا ہو۔

Read more

سائنس اپنی جگہ، رویت لازمی شرط ہے

میں عالم تو نہیں لیکن ان خوش قسمتوں میں سے ضرور ہوں جنھیں علما کرام کی صحبت نصیب ہوئی ہے اس لئے کچھ باتیں ایسی ضرور جان چکا ہوں جنھیں میں نہایت تیقن کے ساتھ کہہ سکتا ہوں جن میں سے ایک بات رمضان اور عیدین کے چاند کی رویت کے متعلق بھی ہے۔ پاکستان میں رمضان اور عید الفطر کے چاند ہو نے یا نہ ہو نے کا مسئلہ ہمیشہ اختلافات کا شکار رہا ہے جس کی وجہ سے

Read more

ائر بس کی تباہی کئی سوالات اٹھا گئی

ویسے تو ہر ہوائی حادثہ آنکھوں کو اشک بار بھی کر جاتا ہے اور پیاروں کا جان سے چلے جانے کا غم فضا کو سوگوار بھی کر جاتا ہے لیکن کل تباہ ہونے والی ائر بس نے ایک جانب عید کی ساری خوشیوں کو ماند کر کے رکھ دیا تو دوسری جانب اتنے سوالات اٹھا دیے کہ جب تک ان سوالات کے تشفی بخش جوابات نہیں ملیں گے، سینے کی کسک کبھی معدوم نہ ہو سکے گی۔

کوئی بھی پرواز جہاں سے اڑان بھرتی ہے اور جہاں اپنے پر سمیٹتی ہے، دونوں کی ذمہ داریوں کی تکمیل جہاز اور مسافروں کی صحیح سلامت منزل مقصود تک پہنچ جانے کے بعد جا کر ہی ختم ہوتی ہے۔ یہ حادثہ اپنی ابتدا میں ہی تنازع کا شکار ہو کر رہ گیا اس لئے کہ اس ائر بس نے جہاں سے اڑان بھری تھی وہ اس بات کو تسلیم کرنے سے صاف انکاری ہیں کہ جہاز کے ائر پورٹ چھوڑنے سے قبل اس میں کسی بھی قسم کی کوئی فنی خرابی موجود ہونے کا کوئی امکان سرے سے موجود ہی نہیں تھا اور جہاز محفوظ پرواز کے لئے بہر لحاظ تیار تھا۔

Read more

مجرم کرنل کی بیوی یا دوہرا معیار قانون؟

لاک ڈاؤن کی سختیوں کے دوران کی بات ہے کہ میں اپنے بیٹے کے گھر سے واپس اپنے گھر آ رہا تھا۔ جمعہ کا دن تھا اور ابھی ساڑھے بارہ بجنے میں پورے 120 منٹ باقی تھے۔ جب 25 کلو میٹر سے بھی زیادہ کا فاصلہ طے کر کے میں گھر سے بصد مشکل 250 میٹر دور رہ گیا تو راستہ چاروں جانب سے بند پایا میرے بریک لگتے ہی دیکھتے دیکھتے درجنوں گاڑیوں کی قطاریں لگ چکی تھیں اور چند ہی منٹوں میں دور دور تک گاڑیوں کے ٹھٹ کے ٹھٹ لگنا شروع ہو گئے۔

درجن بھر پولیس اہل کار اور اس سے کہیں زیادہ تعداد میں رینجرز اہل کار ناکہ لگائے ہوئے تھے۔ میں نے جرات کر کے پوچھا کہ معاملہ کیا ہے تو گھورتی آنکھوں نے روح قبض کر لینے کا الارم بجانا شروع کر دیا اس لئے خاموشی میں ہی عافیت جانی۔ پھر کچھ دیر بعد اشارہ ملا کہ گھوم کر دوسری سڑک پر آئیں اور واپس لوٹ جائیں۔ سوال یہ تھا کہ واپس جائیں تو آخر کہاں جائیں اور کیا 25 کلو میٹر واپسی کے راستے میں کوئی اور رکاوٹ نہ ہوگی۔

Read more

عدالت نے پاکستان تو کھول دیا مگر۔ ۔ ۔

ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا ہے کہ ملک کے اہم معاملات کے بارے میں عدالت مداخلت کر رہی ہو اور جو فیصلے اولاً صوبوں کو آپس میں اور ثانیاً وفاق کو اپنے اختیارات استعمال کر کے روبہ عمل لانے چاہئیں تھے۔ ان پر عمل درآمد کرانے کے احکامات عدالت عظمیٰ کو صادر کرنا پڑ رہے ہیں۔ بہت سارے دیگر معاملات کے علاوہ ملک بھر میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے انعقاد کے بارے میں بھی ملک کی جمہوری حکومتیں

Read more

جہاں اتنا کیا ہے وہاں آر پار سہی

ہم اکثر یہ بات فراموش کر دیتے ہیں کہ ”قوم رسول ہاشمی اپنی ترکیب میں خاص ہے“ اس لئے اقوام عالم سے اس کا موازنہ نہ کیا جائے تو بہتر ہے لیکن معاملہ اس کے بر عکس ہے۔ پوری دنیا ہمیں مسلمان سمجھتی ہے لیکن دنیا بھر کے سارے مسلمان ایک دوسرے کی نظر میں کافر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا تو ہمارے طرز فکر و عمل کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنا بھی چاہتی ہے اور چلنا بھی چاہتی ہے لیکن ہم جب بھی گرفتار بلا ہوتے ہیں، دنیا کی جانب منھ موڑ کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔

Read more

ٹرانسپورٹ بحالی کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں

وزیر اعظم پاکستان نے وزرائے اعلیٰ سے درخواست کی ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں اور جواز کے طور پر حوالہ دیا ہے کہ جب امریکا اور یورپ میں پبلک ٹرانسپورٹ بند نہیں ہے تو ہم نے کیوں بند کی ہوئی ہے۔

مسئلہ سارا کا سارا یہی ہے کہ ہم ہر معاملے میں یورپ اور امریکا کی طرف دیکھنے کے عادی ہیں یہاں تک کہ ہمارے یہاں تیار کی جانے والی بہت ساری مصنوعات کے اشتہارات میں بھی یہی حوالہ ہوا کرتا ہے کہ یہ پراڈکٹ فلاں ملک کی تصدیق شدہ یا ایوارڈ یافتہ ہے۔ جو اشیا بھی مختلف ترقی یافتہ ممالک سے تصدیق شدہ یا ایوارڈ یافتہ ہوتی ہیں، خریدار بھی ان کے دیے گئے سرٹیفکیٹ یا انعامات کو، نعوذ باللہ، حدیث قدسی اور اللہ کی عطا سمجھ کر اس طرح قبول کر لیتے ہیں جیسے ان اشیا کو خرید کر وہ دونوں جہانوں کا اجر و ثواب حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہوں۔

Read more

ایسا ہوگا تو یہ تو ہوگا

اس میں کوئی شک نہیں کہ تصور ہمیں وہ وہ مناظر دکھا سکتا ہے جو ہم نے خواب و خیال میں بھی نہ دیکھے ہوں اور خیال میں اتنا نفیس، خوشبوؤں سے بھرا، لذیذ اور ذائقہ دار پلاؤ پکایا جاسکتا ہے جس کو حقیقی دنیا میں تیار کرنا بھی سوچ سے باہر کی بات ہو لیکن مناظر ہوں یا خیالی پلاؤ، دونوں ایسی چیزیں ہیں جو طبعیت میں وقتی طور پر تو روانی و تنوع ضرور پیدا کر سکتی ہیں

Read more

پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر

ایک جانب ہماری وہ سرحدیں جو بھارت کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں، وہاں کی صورت حال بہت تشویش ناک ہے تو دوسری جانب بلوچستان، جس میں بہت بڑے پیمانے پر امن بحال ہو چکا تھا، وہاں ایک بار پھر حالات بگڑتے ہوئے دکھائی دینے لگے ہیں جو ایک نہایت تشویشناک بات ہے۔

تازہ ترین خبروں کے مطابق بلوچستان میں پاک فوج پر دہشت گردوں کے حملے میں میجر سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق واقعہ پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پیش آیا جہاں معمول کی پٹرولنگ سے واپسی پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں ایک جوان زخمی بھی ہوا۔ اس قسم کے حملے اور دہشتگردانہ کارروائیاں گو نئی نہیں لیکن گزشتہ کئی ماہ سے ان میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جو بہر لحاظ ایک تشویشناک بات ہے۔ رپورٹ کے مطابق میجر ندیم عباس بھٹی کا تعلق حافظ آباد، نائیک جمشید میانوالی، لانس نائیک تیمور کا تعلق تونسہ شریف، لانس نائیک خضر حیات کا تعلق اٹک، سپاہی ساجد مردان اور سپاہی ندیم کا تعلق تونسہ شریف سے ہے۔

Read more

کولڈ ڈرنک کی بوتل کب ہلائی جائے گی؟

بعض اوقات مجھے یہ بات سمجھ میں آکر ہی نہیں دیتی کہ ہم بحیثیت قوم ہیں کیا۔ ایک ایسی قوم جس کے پاس دین بھی ہے اور ایمان بھی لیکن قوم کا اپنا نہ کوئی دین ہے اور نہ ایمان۔ یہی نہیں بلکہ دنیوی اعتبار سے بھی مجھے یہ بات سمجھ میں آج تک نہیں آ سکی کہ آیا ہمارا قومی مزاج جمہوری ہے یا ہم ڈنڈا پیر کے مرید ہیں۔

سننے والوں کو یہ بات کتنی عجیب لگے گی کہ کسی قدم کے پاس دین بھی ہو اور ایمان بھی لیکن میرے جیسا کوئی یہ کہہ رہا ہو کہ بحیثیت قوم، قوم کا نہ تو کوئی دین ہے نہ ایمان۔ بظاہر دونوں باتوں میں کھلا تضاد سہی لیکن اس کا کیا کیاجائے کہ یہ ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جسے کہے اور قبول کیے بغیر کوئی چارہ بھی نہیں۔

Read more

وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا

بے شک، زلزلہ ہو، آندھی طوفان ہو، سیلاب ہو، کوئی پھوٹ پڑنے والی وبا ہو یا اللہ کا نازل ہونے والا عذاب، وہ جب جب بھی برپا ہوتا ہے نہ کسی بدکار کو دیکھتا ہے اور نہ ہی کسی نیکوکار کو خاطر میں لاتا۔ اس کی زد میں کالا ہو یا گورا، امیر ہو یا غریب، بادشاہ ہو یا فقیر، اس کا تعلق کسی بھی مذہب و ملت اور ملک و قوم سے ہو، وہ تباہ و برباد ہو کر

Read more

برا وقت ٹلے بھی تو کیسے

اس میں کوئی شک نہیں پُرہجوم مقامات میں ایسے خود کش بمبار چھپے ہوئے ہیں جو پھٹتے تو پوری شدت کے ساتھ ہیں لیکن دھماکے کی آواز انسانی کان سننے سے قاصر رہتے ہیں۔ کیونکہ یہ کان کے قریب پھٹ جانے والے بمبار بغیر کسی آواز کے ہم میں سے کسی کے بھی جسم کو چھید جاتے ہیں اس لئے ہمیں نہ تو ان کی خوفناکیت کا احساس ہوتا ہے اور نہ ہی ہماری یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہم

Read more

جی میں ڈبل نمونیے کا ماہر ہوں

سر دیوں کے زمانے میں ایک ڈاکٹر کے پاس شدید نزلے کا شکار ایک مریض آیا اور نزلے کی شدت کی شکایت کی۔ ڈاکٹر نے اس کا معائینہ کرنے کے بعد دوا تجویز کرنے اور اس کے استعمال کا طریقہ بتانے کے بعد اسے ہدایت کی کہ گھر جاکر اسے اپنے سارے گرم لباس اتار کر صرف ایک ململ کا کرتا زیبِ تن کرنا ہے، برف کا پانی پینا ہے، آئس کریم کھانی ہے، رات گھر کے صحن میں بلا

Read more

لاک ڈاؤن حل نہیں تھا تو حل ہے کیا؟

ایک نجی ٹی وی چینل پر عمران خان صاحب نے اپنی پہلی تقریر میں کہی جانے والی بات کو دہراتے ہوئے فرمایا کہ ”لاک ڈاؤن سے ملکی معیشت کو بہت نقصان ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ شروع میں ایک دم فیصلے ہوئے اور ایک صوبہ مکمل لاک ڈاؤن کی طرف چلاگیا جس سے میں متفق نہیں تھا کیوں کہ 22 کروڑ افراد کو لاک ڈاؤن کرنے کی کوشش ناممکن چیز ہے۔ جیسے جیسے کورونا کاڈیٹا آتا رہتا اس کے

Read more

مسئلہ نجی تعلیمی اداروں اور فیسوں کا

کورونا کی قیامت برپا ہوئی تو پاکستان میں اس کی پہلی ضرب اسکولوں پر پڑی۔ ایک جانب کھیل کے میدان سجے رہے تو دوسری جانب علم کے دروازے بند کر دیے گئے۔ صوبائی حکومتوں کا شاید یہ خیال ہوگا کہ اسکولوں کے دروازے اگر بند کر دیے جائیں تو کورونا کے سارے وائرس کھیل کود میں لگ جائیں گے اور ہم ان کو کھیل کے میدانوں میں گھیر گھار کر ہلاک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن یہ وائرس

Read more

وسائل بھر اسباب لازم و ملزوم ہوتے ہیں

یہ بات تو طے ہے کہ مومن اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتا لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ وہ حتی المقدور اسباب مہیا کرنے سے بھی گریز کرتا ہے۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ تاریخ میں متعدد بار مومن دشمن کے مقابلے کے لئے نہایت قلیل سامانِ حرب و ضرب اور مختصر افرادی قوت کے ساتھ میدانِ کارزار میں اترا بھی ہے اور کامیابی و کامرانی بھی حاصل کی ہے لیکن ایسا بھی نہیں

Read more

حکومت بار بار کسے وضاحت دے رہی ہے؟

دنیا کے بیشتر ممالک میں کورونا کا شور شرابا مچا ہوا تھا۔ پوری دنیا کی کیا صورت حال تھی، اس کا چرچا بے شک کسی حد تک کم ہی تھا لیکن چین کی صورت حال بہت حد تک واضح تھی۔ وہاں کورونا کی وبا بہت ہی بری طرح پھوٹ بہی تھی اور چین کے خلاف دنیا کا شدید ردِ عمل دیکھا جا رہا تھا۔ پاکستان سمیت دنیا کے ہر بڑے ملک نے چین سے اپنے مراسم توڑ لئے تھے یہاں

Read more

وزیر اعظم عمران خان کی گہری باتیں

وزیر اعظم عمران خان نے ایک بہت ہی عجیب بات نہایت یقین کے ساتھ کہی ہے کہ کورونا عمر رسیداؤں کا دشمن اور جوانوں کا دوست ہے۔ ممکن ہے کہ ان کی یہ بات ان کی اپنی ہی کسی تحقیق کے مطابق درست ہی ہو اس لئے کہ جب چار موسم بارہ ہو سکتے ہیں، درخت رات کو آکسیجن خارج کر سکتے ہیں، جرمنی کی سرحدیں جاپان سے ملائی جا سکتی ہیں تو کورونا ضعیفوں کا دشمن اور جوانوں کا

Read more

کورونا ایک دہشت کیوں

کورونا ایک ایسی وبا ہے جس کو اگر آفتِ سماوی بھی کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ یہ وبا بیک وقت پوری دنیا پر عذابِ الٰہی کی صورت ٹوٹ پڑی ہے اور فی الحال دنیا کے پاس اس سے بچ رہنے کا کوئی اور طریقہ اس کے سوا نہیں کہ ہر فرد اپنے آپ کو نہ صرف یہ کہ قید کر لے بلکہ بالکل تنہا کر لے کیونکہ یہ ایک ایسی موت ہے جو بظاہر کسی زندہ و تندرست

Read more

وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن کیا ہی نہیں تو توسیع کیسی؟

خبروں کے مطابق وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں مزید 14 دنوں کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق پریس بریفنگ میں بتایا کہ کورونا کا پھیلاؤٔ روکنے کے لیے 2 ہفتے تک بندشیں جاری رکھی جائیں گی تاہم ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بحال رہے گی۔ وزیر اعظم پاکستان ملک میں لاک ڈاؤن کے

Read more

خوف پھیلائیں نہ بے جا ڈھارس بندھائیں

جب تک زبان سے صرف اور صرف سچ نہ کہا جائے اس وقت تک یہ سمجھ لینا کہ سچ ہی غالب ہو کر رہے گا یہ سراسر غلط اور اپنے آپ کو دھوکا دینے والی بات ہے۔ اس وقت، وقت کا سب سے بڑا اشو کورونا کی وبا ہے جس سے پاکستان ہی نہیں پوری دنیا نمٹنے میں مصروف ہے اور حقیقتاً کسی بھی ملک کو یہ بات سمجھ میں آکر نہیں دے رہی کہ اس سے کس انداز میں

Read more

لگتا ہے خان نے ایک بڑا یو ٹرن لے لیا ہے

سابق صدر اور ریٹائرڈ آرمی چیف مشرف صاحب کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سنانے کے بعد جو سونامی سا ابھرا تھا وہ اس قدر تیزی کے ساتھ بیٹھتا چلا گیا جیسے وہ طوفان نہیں کولڈ ڈرنگ کی بوتل میں بھڑک جانے والے جھاگ تھے جو بے قابو ہوکر بوتل سے باہر ابلے پڑ رہے تھے۔ خصوصی عدالت کے اس ”خصوصی“ فیصلے کے فوراً بعد پی ٹی آئی کی جانب سے جس قسم کا شدید رد عمل سامنے آیا

Read more

مسائل کا حل اللہ کی ماننے میں ہے

دنیا میں کوئی ایک قبیلہ یا قوم ایسی نہیں جس کی ہدایت کے لئے اللہ نے اپنے برگزیدہ پیغمبر نہ بھیجے ہوں۔ کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبرانِ کرام اس دنیا میں اس لئے بھیجے گئے کہ وہ بندوں کو بگاڑ سے بچائیں، اللہ سے ان کا رشتہ جوڑیں اور اس راہ پر ڈالیں جو فلاح کی راہ ہے۔ اب یہ دوسری بات ہے کہ کچھ نے ان کی بات مانی اور کچھ نے ان کی ہدایات پر

Read more

صرف باتوں سے کب تک کام چلے گا

موجودہ حکومت کی بہت ساری باتیں اور حکومتی اقدامات ایسے ہیں جن کے متعلق جتنی بھی سوچ بچار کی جاتی ہے اتنا ہی سر پھٹنا شروع ہو جاتا ہے۔ عوام نہ صرف پریشان ہیں بلکہ سکتے کی حالت میں ہیں کہ جو کچھ ان کے سامنے پیش کیا جاتا رہا تھا کیا وہ سب ایک خواب اور دھوکا تھا؟ کیا وہ سب دعوے اور وعدے جو موجودہ حکمرانوں نے ان سے کیے تھے وہ سب منھ سے ہی کیے تھے؟

Read more

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

اس مرتبہ اقتدار کچھ ایسے لوگوں کے ہاتھ لگا ہے جن کا پیٹ بھر کر ہی نہیں دے رہا۔ اقتدار میں آنے سے پہلے ان کو اُس زمانے میں لگایا گیا ٹیکس ظالمانہ لگ رہا تھا۔ گیس، بجلی پانی کے بل اس لئے جلائے جارہے تھے کہ ان کے فی یونٹ ریٹ عوام کی قوت ادائیگی سے باہر تھے۔ پٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہوئی نظر آتی تھیں۔ عوام قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے دکھائی دیتے تھے۔

Read more

زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ مگر کیوں؟

گزشتہ کئی ہفتوں سے یہ بات علم میں آ رہی ہے کہ پاکستان میں زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی خبر پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے ایک خوش کن خبر ہے اس لئے کہ موجودہ پاکستان جن مشکل اور کٹِھن دور سے گزر رہا ہے اور جس تیزی کے ساتھ معاشی صورت حال ابتر سے ابتر ہوتی جارہی ہے، ایسے موقع پر ہر وہ خبر جس میں پاکستان کے لئے

Read more

وضاحتیں نہیں، شفافیت چاہیے

ہر چند روز یا مہینے پندرہ دن کے بعد مقتدرہ کی جانب سے وضاحتوں کا آنا معاملات کو مشکوک کر جاتا ہے۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ایک طویل عرصے سے ہماری مقتدرہ سیاستدانوں، ٹی وی اینکروں، کالم نویسوں، تبصرہ و تجزیہ نگاروں، ادیبوں، شاعروں، یہاں تک کہ عام لوگوں کی تنقید کی زد میں ہے اور اب حقیقت یہ ہے کہ ملک کی حدود سے باہر نکل کر بین الاقوامی سطح پر بھی مقتدرہ پرسخت تنقید کی

Read more

سارے مسائل کا حل نظام خلافت میں ہی ہے

1958 کے بعد سے تا حال، یوں لگتا ہے کہ جمہوریت ہمیں چھو کر بھی نہیں گزری۔ جو حکمران بھی آتا ہے، خواہ وردی والا ہو یا سادے لباس والا، اس کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ اس کے منھ سے نکلا ہوا ہر لفظ ”قانون“ مانا جائے۔ ایوب خان تو خیر سے آئے ہی آئین و قانون کی سارے بندھنوں کو توڑ کر تھے اس لئے ان سے اگر کوئی بات پوچھی جاسکتی ہے تو یہی کہ ”غداری“ کا

Read more

اختلاف طریقہ کار پر کرو، عید میلاد البنی پر نہیں

میں جو کچھ کہہ رہا ہوں، ممکن ہے ایسا کہنے والا کروڑوں مسلمانوں کی نظر میں معتوب ٹھہرے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم کسی کا موقف ٹھنڈے دل سے برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتے اور اپنی ایک رائے قائم کرنے کے بعد اس پر اس درجہ شدید ہوجاتے ہیں کہ اس کی اختلافی رائے ہمارے دل و دماغ پر ہتھوڑے کی طرح برسنے لگتی ہے۔ دنیا میں شاید ایک بھی مسلمان ایسا نہیں جو یہ نہ

Read more

امیر جماعت اسلامی سے خو گر حمد کا گلہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ بے لاگ و شفاف احتساب کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ احتساب 2 خاندانوں تک محدود ہو کر رہ گیاہے جس سے انتقام کا تاثر گہرا ہورہاہے۔ ملک میں قانون کی بالادستی اور حکمرانی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکا۔ عام آدمی کی عدلیہ تک رسائی اور آزاد عدلیہ کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔ 9 سال میں شرح نمو اپنی کم ترین اور مہنگائی بلند ترین سطح پر

Read more

ڈرائیوروں کی ہلاکتیں اور تحقیقات کا حکم

لگتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے سارے اداروں نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ اب جو بھی فیصلے کرنے ہوں گے وہ خود ہی کرنے ہوں گے۔ اداروں کے آپس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق اب وہ زمانہ گیا جب گرفتاریاں عمل میں آیا کرتی تھیں، پھر ان کے خلاف چالان کاٹے جاتے تھے، پھر ملزموں کو عدالت کے رو برو پیش کیا جاتا تھا اور ملزمان کے خلاف پورے ٹھوس ثبوت و شواہد پیش کرکے ان

Read more

کوٹا سسٹم

پاکستان کو اس حال میں پہنچانے کے ذمہ دار پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ہیں۔ آج سے تقریباً 46 سال پہلے جو جو بھی سیاسی پارٹیاں پاکستان میں موجود تھیں اور عوام نے ان کو اپنی رائے کے ذریعے پارلیمنٹ میں بھیجا تھا وہ تمام کی تمام اس کار بد میں شامل رہی تھیں اور تاحال ہیں۔ یہ بھی نہیں کہ اس وقت کی پارلیمنٹ نے اپوزیشن کی جانب سے دی جانے والی تجاویز کو یکسر ماننے سے انکار کردیا

Read more

آہ پروفیسر غلام اعظم آہ نورالامین

موجودہ بنگلہ ڈیش اور ماضی کے مشرقی پاکستان کے گورنر نورالامین ہوا کرتے تھے۔ وہ بنگالی ہونے کے باوجودسچے پاکستانی تھے مگر کیا ماضی کے مغربی پاکستانی اور موجودہ پاکستان کے ایک فی صد پاکستانی بھی یہ جانتے ہیں کہ نور الا مین نے پاکستان اور دوسرے لفظوں میں اسلام کی خاطر مشرقی پاکستان کے گورنر ہوتے ہوئے بھی، اپنے پورے خاندان کے ساتھ موجودہ پاکستان میں ہجرت (پناہ گزینی اختیار) کی؟ سوال یہ ہے کتنے فیصد پاکستانی مشرقی پاکستان

Read more

جماعت اسلامی کی ناکامی کا جائزہ لینے میں کیا حرج ہے؟

بہت سارے وہ لوگ جو جماعتِ اسلامی سے وابستہ ہیں، فیض احمد فیض کے اس تاریخی تبصرہ کو شاید بھول چکے ہوں جس میں فرمایا گیا تھا ”ہمیں اس بچے، مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ، سے ہوشیار رہنا چاہیے، یہ ہمارے مستقبل کے لئے ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔“ فیض احمد فیض کے اس فقرے کے جواب میں صاحبِ عقل و فہم اور صاحب ایمان و یقین والے شخص، مولانا پروفیسر غفوؒر صاحب نے ایک مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا

Read more

طاقت نہیں، قانون کی حکومت چاہیے

پاکستان بننے کے فوراً بعد ہی یہ آثار پیدا ہونا شروع ہو گئے تھے کہ ریاست کی اصل طاقت (عوام) جن کی قربانیوں اور جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان وجود میں آیا ہے، بے حقیقت ہو جائے گی اور وہ ادارے جن کے پاس انتظامی امور سنبھالنے کی طاقت موجود ہے، پاکستان کی اصل طاقت بن کر ابھریں گے اور پھر ملک کا آئین و قانون وہی کہلائے گا جو کچھ ان کے منھ سے نکلے گا۔ اس بات کا

Read more

ابن مریم نہیں، دکھ کی دوا چاہیے

کشمیر سے متعلق جتنی بھی خبریں موصول ہو رہی ہیں وہ بہت تشویشناک ہیں۔ مہینے کے قریب ہو گیا ہے لیکن کشمیر کی وادی سے نہ تو کرفیو اٹھایا گیا ہے اور نہ ہی قتل عام رکا ہوا ہے۔ انسانی خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے اور عزت و آبرو پامال کی جارہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے نئے انتظامات کرلیے ہیں۔ سری نگر میں 2 درجن سے زائد نئے

Read more

اب بھی پانی کی طلب کی تو

میر واقعی سادہ ہی نکلے، اُسی دوافروش کے لونڈے کے پاس جا پہنچے جو بیماری کا سبب بنا۔ گزشتہ تین ہفتوں سے کشمیر میں جو خونی کھیل کھیلا جارہا ہے اس پر حکومت پاکستان جس مجرمانہ خاموشی کا مظاہرہ کر رہی ہے وہ تاریخ کے سیاہ ترین باب میں شمار کیا جائے گا۔ یہ وہ کشمیر ہے جس کو ہمارے سارے نصابوں میں شہ رگ لکھا گیا ہے۔ جس جس جگہ کشمیر کا ذکر ہے وہاں وہاں ”میرا تیرا“ کا

Read more

نوشتہ دیوار پڑھو قبل اس کے کہ فاتحہ پڑھی جائے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جو بیان آج کے ”جسارت“ میں شائع ہوا ہے وہ سراسر مصلحت کا شکار نظر آتا ہے۔ خصوصاً ان کی وہ گفتگو جو انھوں نے میڈیا کے نمائندوں سے کی، اس کو پاکستانیوں کے دلوں کی ترجمانی کہنا سراسر زیادتی ہوگی۔ ”جسارت“ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ”متحدہ عرب امارات کے بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات ہیں لیکن وہ پاکستان کا ہمددر اور کشمیرتنازع پر

Read more

سچ بر زبانِ فردوس عاشق اعوان

بہت ساری باتیں ایسی ہیں جن کی وضاحتوں کی ضرورت بھی نہیں ہوتی لیکن نہ جانے کیوں حکومتی نمائندے بار بار اپنے ہی منہ سے وضاحتیں کر کر کے اپوزیشن کے الزامات یا اندازوں پر مہرِ تصدیق ثبت کررہے ہوتے ہیں۔ بھلا یہ بھی کوئی ایسی بات تھی جو محترمہ فردوس عاشق اعوان کو قوم کے علم میں لانی پڑی۔ فرماتی ہیں ”پارلیمنٹ کی مضبوطی کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے“ یا قوم کو یہ بتانا کہ

Read more

جماعت اسلامی کشمیر کے بارے میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے

5 اگست 2019 کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی ”نیم خود مختار“ حیثیت ختم کردی۔ ریاست کو وفاقی علاقہ قرار دیتے ہوئے اسے 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ مودی حکومت نے اس حوالے سے صدارتی فرمان بھی جاری کرا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آئین میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370

Read more

پلاسٹک کے شاپر ہی کیوں بند؟

انسان اپنی سہولت کے لئے نت نئی ایجادات کرتا چلا آرہا ہے، جہاں اس سے انسان کی زندگی میں سہولت آئی ہے وہیں ان چیزوں کے نقصانات بھی سامنے آتے جارہے ہیں۔ بہت ساری ایجادات ایسی بھی ہیں جس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں اور بیشمارایجادات ایسی بھی ہیں جن کے نقصانات فی الحال فوائد کے مقابلے میں اتنے کم ہیں کہ ان پر کسی بھی سمت سے پابندی لگانے کی کوئی آواز بلند نہیں ہو رہی ہے

Read more

اگر مگر چونکہ چنانچہ کے بیچ

تاریخ گواہ ہے کہ قومیں وہی دنیا پر حکومت کرتی ہیں جن کی لغت میں ”اگر“ نہیں ہوا کرتا اور جو اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ، اس لئے، کے گرداب میں پڑ جاتی ہیں وہ پھر اس شعر کی مصداق بن جایا کرتی ہیں کہ ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہوجائے حالات کیسی بھی سنگین صورت اختیار کرلیں، جنگ کے خوفناک بادل چھائے ہوئے ہوں یا شکست سامنے ہی کیوں

Read more

اور جمہوریت کا حسن مزید نکھر گیا

پاکستان میں ہم 1958 سے جمہوریت کا ”حسن“ دیکھتے آرہے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ انسانوں کے حسین سے حسین چہرے عمر کے ساتھ ساتھ نہ صرف اپنا حسن کھوتے چلے جاتے ہیں بلکہ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب نہ تو وہ چہرے ان کے ”سگوں“ کو اچھے لگتے ہیں، نہ غیروں کو اور نہ خود ان کو جن کے وہ اپنے چہرے ہوتے ہیں۔ نوبت یہاں تک آن پہنچتی ہے کہ بوڑھی گھوڑی کو لاکھ

Read more

حکومت اس ہیرا پھیری پر بھی توجہ دے

ہر وہ بات جس میں ملک و قوم کا مفاد وابستہ ہو اس کو مشتہر کرنا اور اس کو ہر عام و خاص تک پہنچانا ہر فرد پر فرض ہو جاتا ہے۔ کچھ جرائم بظاہر معمولی نوعیت کے ہوتے ہیں اور ہر دیکھنے والی آنکھیں، سننے والے کان اور سوچنے سمجھنے والا دماغ ان کو معمولی خیال کرکے نظرانداز کر دیتا ہے لیکن اگر اس پر غور کیا جائے تو وہ معمولی سا جرم ملک و قوم پر بڑے بھیانک

Read more

ٹیکسز خزانے میں اضافہ کردیں گے؟

حکومت کی آمدنی میں اضافے کے لئے ٹیکسوں میں اضافے کو ناگزیر سمجھا جاتا ہے لیکن کیا ٹیکس ہی وہ واحد ذریعہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے خزانے میں اضافہ کیا جاسکتا ہے؟ ، اس امر پر غور کرنے کے لئے کبھی کوئی کمیٹی بنائی جاتی ہے اور نہ ہی کبھی کوئی کمیشن بٹھایا جاتا۔ بظاہر دیکھا جائے تو ٹیکسوں میں اضافہ یا نئے ٹیکسوں کا لگایا جانا حکومت کی آمدنی اور ملکی خزانے میں واضح اضافہ

Read more

افغانستان امریکہ پاکستان اور طالبان

اس بات پر تو پاکستان، امریکہ، طالبان اور افغانستان کو کوئی اعتراض نہیں کہ افغانستان میں بہر صورت امن بحال ہونا چاہیے اور اس امن کا پائیدار ہونا بھی ضروری ہے لیکن کیا پاکستان یا امریکہ ایسا کرنے میں کامیاب بھی ہو سکتے ہیں، یہ بات نہایت غور طلب ہے جس کا جائزہ لینا بہت ضروری ہے۔ افغانستان جغرافیہ لحاظ سے جس خطہ زمین پر واقع ہے اس کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ کئی دہائیوں کے ناگفتہ بہ صورت

Read more

اگر یہ صحیح ہے تو اس میں غلط کیا ہے؟

پاکستان کی 1947 کی تاریخ کے آئینے میں اگرجھانک کر دیکھا جائے تو کراچی شہر کی آبادی آج کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر تھی۔ اس وقت جو بھی آبادی تھی اس کا ستر فیصد گوٹھوں میں آباد تھا۔ ساحل سمندر کے ساتھ مچھیرے آباد تھے جن کا انحصار مچھلی کی تجارت پر تھا۔ سمندر سے فاصلے پر آباد، آبادی زیادہ تر کاشت کاری کرتی تھی اس لئے کہ ملیر ندی اس وقت پانی کی دولت سے مالامال تھی

Read more

شاباش امریکہ

خلیج میں امریکی جنگی بحری بیڑے کی موجودگی کی وجہ سے ایران اور امریکہ کشیدگی میں دن دگنا رات چوگنا اضافہ ہوتا جارہا ہے جس سے خطے کے حالات کسی بھی وقت بہت خطرناک صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ چند ہفتے قبل ایران نے امریکہ کے ایک ”ڈرون“ کو اس وقت مارگرایا تھا جب وہ آزاد سمندر کی حدود کراس کرتا ہوا ایران کی حدود میں داخل ہو کر یا تو کسی تنصیب کو نقصان پہنچانا چاہتا تھا یا پھر

Read more

تول لیتے تو آج لوگ کیوں بولتے

حقیقت حقیقت ہوتی ہے اور اس کو جھوٹ کے پلندے میں چھپانا کسی طور ممکن ہی نہیں ہوتا۔ سچ بات منھ سے نکل کر ہی رہتی ہے خواہ وہ اپنے یا اپنے اعتماد والوں کے منھ سے ہی کیوں نہ نکلے۔  ملک خرابے کی جانب گامزن ہے، یہ بات تو مخالفین کیا ہی کرتے ہیں اس لئے کہ حزب مخالف کا کام ہر اچھے برے کام کی مخالفت ہی کرنا ہوتا ہے لیکن اگر اپنے بھی مخالفت پر اتر آئیں

Read more

میں سمجھا یہاں کا یہی دستور ہے

ایک رنگروٹ کو کافی عرصے بعد چھٹی ملی۔ جس گاؤں کا وہ رہنے والا تھا وہاں تک کسی بھی قسم کی کوئی سواری میسر نہیں تھی۔ ”ڈبلیو 11“ یعنی اپنی ٹانگوں پر چل کر یا با الفاظِ دیگر پیدل ہی سارا فاصلہ طے کرنا ہوتا تھا جو بہت طویل تھا۔ ڈھوک در ڈھوک گزرتا، دوپہر کا چلا سورج غروب ہونے کے قریب آن پہنچا لیکن اب بھی گاؤں کافی فاصلے پر تھا۔ گاؤں دیہات میں آج بھی سورج غروب ہونے

Read more

سارا قصور اسی کا ہے

چوکور ڈبے پر چکلے جیسے گھومتے ریکارڈر پر سیاہ رنگ کے ”سی ڈی“ جیسے بڑے ریکارڈ پر جب سانپ کی شکل کا ایک بڑا سارا بازو نما آلہ، جس میں گراموفون کی سوئی لگی ہوئی ہوتی تھی، اس کالی شکل والے چوڑے چکلے ریکارڈ کے پہلے سرے پر رکھا جاتا تھا تو چوکور شکل کا ڈبہ جو گراموفون کہلایا کرتا تھا، اس میں سے ریکارڈ شدہ گانے فضا میں گونجنے لگتے تھے۔ گراموفون کا یہ دور میری شعوری زندگی میں

Read more

ترجیحات ہمیں خود ہی طے کرنی ہیں

بی بی سی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اردن اور اسرائیل کے درمیان، بقول اُن کے، ”ایک ناکام فلسطینی ریاست“ کی حمایت نہیں کرے گی نیز یہ کہ اسرائیل کو حق ہے کہ وہ غربِ اردن کے کچھ حصوں کو ضم کر لے اگرچہ ایسی کارروائی بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہو گی۔ اپنے بیان میں مزید زور پیدا کرتے ہوئے انھوں دلیل کے طور پر یہ بات بھی کہی کہ اگر سکیورٹی کی وجہ سے اسرائیل اپنی افواج کو غربِ اردن میں رکھتا ہے تو یہ ایسے ہی ہو گا جیسے امریکہ نے اپنی افواج جرمنی، جاپان اور جنوبی کوریا میں تعینات کی ہوئی ہیں۔

Read more

سب مسائل کا ایک ہی حل

گزشتہ دنوں ویزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے ایران کا دورہ کیا تھا۔ اس دورے کے دوران جہاں خان صاحب کی اور بہت ساری مصروفیات رہیں وہیں اہم ترین بات جو سامنے آئی تھی وہ توانائی کے حصول کے سلسلے کی تھی۔ پاکستان اس وقت بہت سارے دیگر مسائل اور بحران کے علاوہ توانائی کے بحران کا بھی شکار ہے جس میں بجلی اورپٹرول کی شدید کمی کا سامنا تو ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ گیس کی کمی بھی پاکستان کو کسی بھی وقت ایک بہت بڑے خسارے میں مبتلا کر سکتی ہے۔

Read more

نئے پاکستان میں سب کچھ پرانا

مولوی صاحب دوپہر کے کھانے کے وقت گھر پہنچے تو گھر مرغے کے سالن کی خوشبو سے مہک رہا تھا۔ کھانا سامنے آیا تو حیران ہوئے کہ پلیٹ میں مرغے کے گوشت کا سالن پڑا تھا۔ بیگم سے پوچھا آج یہ مرغے کا سالن کیسے؟ ہمارے گھر تو کوئی شاگرد دال بھی لا کر نہیں دیتا۔ ماجرا کیا ہے؟ بیگم نے کہا کہ یہ مرغا نجانے کہاں سے اڑ کر ہمارے گھر میں آن کودا تھا۔ میرے قابو میں آیا

Read more

ہماری ریاست ہمیشہ دیر کر دیتی ہے

جب مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکلنے کے قریب تھا تو افواج پاکستان کی جانب سے ایک آخری کوشش کی گئی کہ حالات کی کشیدگی کو کسی طرح کم کیا جائے۔ چنانچہ جنرل نیازی جو اس وقت مشرقی پاکستان میں تعینات تھے تو انھوں نے دو کاموں کا آغاز کیا۔ ایک جانب تو وہ بیشمار قیدی جن کو امن امان میں خلل ڈالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، ان کو رہا کرنا شروع کیا اور دوسرا کام یہ کیا

Read more

این آر او پھر کیا ہوتا ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جاتی ہے تو جائے کسی کو ”این آراو“ نہیں دوں گا۔ یہ بات وہ الیکشن جیتنے سے قبل بھی ایک تسلسل کے ساتھ کہتے رہے ہیں اور اب بھی کہنے کی حد تک، اسی بات پر قائم ہیں۔ وزیر اعظم جب جب بھی اپنی اس بات کو دہراتے ہیں ان سے پوچھنے والے، یہ ضرور دریافت کرتے ہیں کہ ”این آر او“ مانگ کون رہا ہے؟ اس سوال کا جواب کبھی حکومتنی بینچوں کی جانب سے تسلی بخش نہیں آیا۔ وزیر اعظم کے ”ترجمانوں“ کی جانب سے اکثر یہ بھی کہا جاتا رہا ہے کہ چوری کا پیسہ لوٹا دو تو ڈیل اور ڈھیل دونوں مل سکتی ہیں۔

Read more

افغان امن کی واحد ضمانت: سنجیدہ مذاکرات

افغانستان وہ بد قسمت ملک ہے جس میں گزشتہ 40 برسوں سے جنگ کے بادل نہ صرف منڈلا رہے ہیں بلکہ نہایت گھن گرج کے ساتھ برس بھی رہے ہیں۔ وہ افغانستان جو ماضی قریب میں دنیا کا ابھرتا ہوا ملک بنتا جارہا تھا اب پتھروں کے زمانے کے مناظر پیش کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ایک طویل عرصے سے جاری جنگ نے افغان عوام کی ہرکیفیت پر، خواہ وہ معاشی ہو، اقتصادی ہو یا ذہنی و جسمانی، بہت بری طرح اثر ڈالا ہے۔ مسلسل جنگ کی وجہ سے وہ کئی صدیوں پیچھے چلا گیا ہے۔ دنیا کے برابر آنے اور اپنے عوام کو ہر لحاظ سے دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ کھڑا کرنے میں اس کو ایک طویل عرصہ درکار ہے اور وہ بھی اس صورت میں جب ملک پر چھائے بد امنی اور جنگ کے بادل چھٹ جائیں اورافغانستان مکمل امن کا گہوارہ بن جائے۔

Read more

پاکستان کو اس بحرانی صورت حال سے نکلنا ہو گا

حکومتیں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہیں۔ ریاست کا وجود ہی حکومت سے وابستہ ہوتا ہے۔ کوئی ملک دنیا میں ایسا نہیں ہوگا جو بنا حکومت ہو۔ اقتدار پر کون ہے اور طرز حکومت کیا ہے، دنیا کو اس سے کوئی مطلب نہیں ہوتا۔ دنیا کو غرض اگر ہوتی ہے تو کسی بھی ملک کی حکومت سے ہوتی ہے۔ اُسی بنیاد پر دنیا کے ممالک ایک دوسرے سے مربوط ہوتے ہیں۔ ہر قسم کے معاہدے ہوتے ہیں۔ تجارتی، اقتصادی، معاشی، معاشرتی، خارجی اور داخلی معاملات طے پاتے ہیں۔

دنیا کو ایک غرض یہ بھی ہوتی ہے کہ ملکوں کا طرز حکمرانی کیسا ہے۔ بادشاہت ہے، جمہوریت میں پارلیمانی نظام ہے یا صدارتی نظام ہے، یک پارٹی حکومت ہے یا کثیر الجماعتی حکومت بنائی گئی ہے۔ المختصر دنیا کو کسی ملک کے اندرونی معاملات سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوتی لیکن جو بات دنیا کا ہر ملک ہر دوسرے ملک میں دیکھنا پسند کرتا ہے وہ اس ملک کے عوام کا اطمینان ہوتا ہے۔ اگر کسی ملک کے باسی امن، چین اور سکون کے ساتھ زندگی گزارنے کے بجائے غیر یقینی اور بد امنی کی زندگی گزار رہے ہوں تو دنیا میں تشویش کی لہر دوڑنے لگتی ہے۔

Read more

بے حسی کی حدیں پارنہ کریں

ایک نہیں پورے 14 جیتے جاگتے انسانوں کو بسوں سے اتارا گیا، ان کو شناخت کیا گیا، لائن سے کھڑا کیا گیا اور سفاکی کے ساتھ گولیاں مار کر شہید کردیا گیا لیکن ایسا لگا جیسے وہ انسان نہیں بلکہ مکھی مچھر تھے جن کو ہلاک کردیا گیا۔ خبروں کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر نامعلوم مسلح افراد نے 14 مسافروں کو شناخت کرکے بسوں سے اتارنے کے بعد قتل کردیا۔ مقتولین میں اکثریت سیکورٹی اہلکار وں کی تھی۔یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی لیکن اس سے کہیں بڑھ کر سفاکیت یہ ہوئی کہ پاکستان کا میڈیا سارا دن حکومتی سطح پر شہید اور زخمی ہوجانے والے اُن وزرا کا سوگ مناتا رہا جن کو یا تو وزارتوں سے فارغ کردیا گیا تھا یا ان کے محکمہ جات تبدیل کردیئے گئے تھے

Read more

اسدعمرکے فیصلے پرنظرثانی کی جائے

کسی بھی عمارت کو اگر توڑنے کے بعد نیا بنانا ہو تو اس معمار کو کس طرح ہوشمند کہا جاسکتا ہے جو پرانے ملبے کو تعمیر میں استعمال کرے۔ پرانا سارا سامان اپنی مدت گزار چکا ہوتا ہے۔ کیا گارا، کیا اینٹیں، کیا بجری، کیا دروازے، کیا کھڑکیاں اور کیا سریا۔ کوئی ایک شے بھی اس قابل نہیں رہتی جس کو دوبارہ استعمال کرکے اس بات کا اطمنان کر لیا جائے کہ تعمیر پختہ اور عالی شان کہلائے جانے کی

Read more

عوام کو جھوٹ سننے اور ماننے کا نشہ لگ گیا ہے

پاکستان کے خواب کی تعبیر اگر الٹی ہو سکتی ہے تو موجودہ حکمرانوں کی کہی بات اور کیا گیا ہر دعویٰ اگر خام ثابت ہو جائے تو اس میں عجب کیا۔ تاریخ کچھ یہی بتا رہی کہ برصغیر انڈو پاک کے مسلمان ایک طویل عرصے جو بھی سودا کرتے چلے آرہے ہیں اس میں خسارہ ہی پا رہے ہیں۔ نفع و نقصان نصیبوں کا حصہ ہوتا ہے لیکن یہاں کے باسی مسلمان خسارے کے ساتھ ساتھ دھوکا بھی کھاتے رہے

Read more

پاکستان کے خدشات غلط ہیں؟

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سرحدی حالات بہت کشیدہ ہیں اور خاص طور سے کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے مسلسل دراندازیاں جاری رہنے کی وجہ سے، لائن آف کنٹرول کے ساتھ ساتھ، پاکستان کے شہری علاقے سخت تحفظات کا شکار ہیں اور ان کی معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائیاں بے شک بہت بھر پور سہی لیکن ڈر اس بات کا ہے کہ سرحدوں کے اُس پار سے جاری یہ خلاف ورزیاں اور جواباً پاکستان کا رد عمل کسی وقت بھی بڑی لڑائی کا سبب بن سکتا ہے۔

Read more

ستر پوشیاں گھر کو جنت بنا سکتی ہیں

میرے نبی (ص) نے فرمایا کہ ”جس نے ایک مسلمان کے عیب چھپائے اللہ قیامت کے دن اس کے عیب چھپائے گا“۔ ہمارے معاشرے کی تباہی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے ایسے سارے قول نہ صرف پڑھنے چھوڑ دیے ہیں بلکہ ہم عیب جوئی میں اس درجہ آگے بڑھ چکے ہیں جہاں سے ہمارا پلٹنا بھی نا ممکنات میں نظر آنے لگا ہے۔ دنیا میں شاید ہی کوئی بشر ایسا ہو جس میں کوئی نہ کوئی

Read more