عدم اعتماد پر عدم اعتماد

متحدہ اپوزیشن دس مارچ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی جس آئین کے تحت لازم طور پر 21 مارچ شب بارہ بجے تک اجلاس میں زیر بحث لایا جانا چاہیے مگر ایسا نہیں ہوا جس کے لیے مختلف عذر نما بہانے تراشے گئے حالانکہ اسلام آباد کنونشن سنٹر میں 600 افراد کے بیٹھے کی گنجائش ہے کہا گیا کہ اسلام آباد میں کوئی مناسب جگہ دستیاب نہیں تھی اور قومی اسمبلی ہال او آئی سی

Read more

عدم اعتماد کی تحریک اور ترکش کا تیر

آئین پاکستان کی شق 95۔ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے اور اس پر عملی کارروائی کا طریقہ کار بیان کرتی ہے۔ اس شق کے مطابق 1۔ ) وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی قرار داد جسے قومی اسمبلی کی کل ارکان کے کم از کم 20 فیصد نے پیش کیا ہو قومی اسمبلی کی طرف سے منظور کی جا سکے گی۔ 2) ۔ شق نمبر (i) میں محولہ بالا کسی قرار داد پر اس

Read more

نقش آب کی ناخواندگی

پاکستان کی حاکمیت اعلیٰ کے حاشیے پر موجود نامزد شدہ وزیراعظم نے جیسے ہی ماسکو کی سرزمین پر قدم رنجہ فرمایا۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرائن پر فوجی دھاوا بول دیا۔ جو قطعی طور پر غیر متوقع یا اچانک رونما ہونے والا واقعہ نہیں تھا۔ رواں صدی کی پہلی دہائی سے شروع ہوا یوکرائن کا بحران جس نہج پر پہنچ چکا تھا۔ کشیدگی کی بلند تر سطح پر روس کے پاس درپیش حالات سے نمٹنے کے لئے واحد

Read more

خارجہ پالیسی اور تسلسل کا سوال

گزشتہ کالم بعنوان۔ خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں۔ میں جو نقاط زیر بحث آئے تھے ان سے متعلق چند مزید معروضات کی جانب توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ امید پرستی لامحدود نہ ہو تو یہ معقول ہوتی ہے بشرطیکہ رجائی خیال منطقی و مدلل ہو۔ عسکری قیادت نے گزشتہ دونوں صحافیوں کو دی گئی بریفنگ میں بھارت کے ساتھ تنازعات کے غیر روایتی حل اور تعلقات کی نئی جہد شروع کرنے کی جس پالیسی اور عزم کا اظہار کیا گیا

Read more

خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں!

پانچ فروری کو چیف آف آرمی سٹاف جناب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا سرکاری بیان شائع ہوا تھا جسے یوم کشمیر کے موقع پر جاری کیے جانے والے روایتی بیان کے طور پر دیکھا گیا تھا لیکن اس کے بعد 30 چنیدہ اور پسندیدہ صحافیوں کو پنڈی مدعو کیا گیا جہاں عسکری قیادت نے بڑی اہم بریفنگ دی۔ اس مجلس میں ہونے والی گفتگو کو مخفی رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا مگر جن صحافیوں کو بریفنگ میں شرکت

Read more

قرض کی مے اور اقتدار اعلیٰ کی فاقہ مستی

30 دسمبر بروز جمعرات حکومت نے بلا آخر قومی اسمبلی کے اجلاس میں ضمنی /منی بجٹ پیش کر دیا منی بجٹ کے ذریعے 560 ارب روپے کے ٹیکسوں کی شرح میں رد و بدل کیا ہے سرکاری موقف کے مطابق 350 ارب روپ کی ٹیکس چھوٹ ختم کی گئی ہیں جبکہ مختلف اشیاء پر ٹیکسز کی شرح میں اضافہ بھی ہو گا۔ وزیر خزانہ کا استدلال ہے کہ منی بجٹ سے عام افراد و صارفین پر صرف دو ارب روپے کا

Read more

اگلا وزیراعظم پی ٹی آئی سے نہیں ہو گا

جناب شاہد خاقان عباسی منجھے ہوئے سیاستدان ہیں ایک بیان کے ذریعے انہوں نے ملکی سیاسی بحث کا موضوع مواد اور رخ ہی موڑ دیا۔ انہوں نے جناب شہباز شریف کو مسلم لیگ نون کی جانب سے اگلا وزیراعظم قرار دیا۔ تو بحث کا مرکزی خیال تین شخصیات اور ایک سیاسی جماعت تک محدود ہو گیا۔ دلچسپ پہلو اس مباحثے کا یہ رہا کہ حکمران پی ٹی آئی نے بھی اس بحث میں حصہ لیتے ہوئے محدود المعنی اعتراض اٹھایا

Read more

ڈاکٹر کہور بلوچ کی رحلت

24 نومبر دوپہر دو بجے کا پہر تھا ڈاکٹر کہور بلوچ کی کراچی سے فون کال آئی ان کی زیر طبع کتاب کی اشاعت کے متعلق بات ہوئی علاوہ اس کے سیاسی مسائل و نقطہ ہائے نظر میں تجدید کیلئے بھی کچھ نکات زیر بحث آئے میں نے عرض کیا کہ 25 نومبر کو میری کوئٹہ واپسی ہے ڈاکٹر صاحب نے بھی اپنی صحت یابی بارے اطمینان کا اظہار کیا طے پایا وہ چند روز بعد کراچی سے کوئٹہ پہنچیں

Read more

عمران خان کے انتظار میں اہل قلم کو پیاسا کیوں رکھا گیا؟

اکیڈمی ادبیات اسلام آباد کی تقریب سے جناب عمران خان نے اہل قلم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ ”آپ تو نہیں جانتے میں بتاتا ہوں اللہ نے پاکستان کو بارہ موسم دیے ہوئے ہیں ”یہ بات وہ تین سال پہلے بھی بتا چکے ہیں معلوم ہوا تین سال میں ملک میں مثبت تبدیلی آئی نا خانصاحب کی کم علمی میں کمی۔ ظفر اقبال کہتے ہیں جھوٹ بولا ہے تو اس پہ ظفر قائم بھی رہو آدمی کو صاحب ٍ کردار ہونا

Read more

موجودہ ملکی بحران کا سبب: انتخابی دھاندلی

اکتوبر 2021 کے واقعات نے ان تمام سیاسی پیش گوئیوں کو حقیقت بننے کے لئے سنہری مواقع مہیا کر دیے ہیں جن کا اظہار اوائل 17 سے ذرا دھیمے پن سے ہوتا تھا۔ پھر واقعات کے بہاؤ اور تبدیلی کے مسلسل گھاؤ ان کی توانائی، مقدار اور کیفیت کی شدت بڑھاتے گئے جولائی 2018 ءکے انتخابات کو مداخلت زدہ، عوامی رائے کے منافی سمجھنے والے تو شروع دن سے ہی عمران حکومت کے خاتمے کی خواہش رکھتے تھے۔ مگر سوال

Read more

اپنوں کا خون بہانے سے گریز

ٹی ایل پی کی ساخت کیسی ہے؟ اس کی پرورش و پرداخت کہاں ہوئی؟ کس نے کی؟ یہ سوالات اب تشنہ جواب نہیں رہے۔ ہر باشعور شخص حقائق سے بالواسطہ طور پر آگاہ ہو چکا اور اس کا سہرا جدید ذرائع ابلاغ کے سر جاتا ہے جو قدغنوں کے برساتی موسم میں بھی بھیگنے سے محفوظ رہے۔ جبر کی تاریک تر شپ کی سیاہی زندہ ضمیر اہل قلم و خبر کے لئے روشنائی بن رہی ہے۔ چنانچہ وہ جو پردے

Read more

افغانستان، طالبان اور داعش کی تکون

جمعہ 15 اکتوبر 21 کو قندھار شہر کے مرکزی علاقے میں واقع امام بارگاہ میں چار خودکش دھماکوں اور فائرنگ سے 45 سے زائد افراد جاں بحق اور اس سے زیادہ تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار ذرائع ابلاغ نے بتائے ہیں جبکہ مقامی افراد و عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد اس سے زیادہ ہے۔ قبل ازیں جمعہ 8، اکتوبر 21 کو قندوز کی ایک امام بارگاہ میں بھی دھماکہ

Read more

حکومت نیب کے ترمیمی آرڈیننس کو کیسے نافذ کر سکتی ہے؟

بہت واضح تھا کہ 18، اکتوبر 2021 کو اپنے عہدے کی میعاد پوری ہونے پر چیئرمین نیب سبکدوش کو سبکدوش ہونا ہے، اور نئے چیئرمین کی تقرری کا طریقہ کار قانون اور نیب آرڈیننس میں بہت واضح تھا لیکن حکومت نے نرالی منطق ایجاد کر کے قائد حزب اختلاف کے آئینی عہدے کو شخصی بنا دیا۔ انا پسندی اور مکالمہ سے انحراف کی ذہنی کجی و نفسیاتی الجھن نے مشاورت سے گریز یائی اپنائی تو دلیل ”ملزم“ سے مشاورت نہ

Read more

ہانی بلوچ: روشنی کی طلب اور ستم گر!

موجودہ حکومت نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے عمل کو شفاف اور معیاری بنانے کے لئے پاکستان میڈیکل کونسل کو کالجز میں داخلے کے لئے خواہش مند طلباء کے ٹیسٹ لینے کا اختیار دیا قبل ازیں یہ فریضہ این ٹی ایس نامی کمپنی انجام دیتی تھی جو بذات خود تعلیمی نظام پر سرکاری خط تنسیخ کا عمل تھا۔ پی ایم سی نے داخلے کے خواہش مند طلباء سے پانچ ہزار روپے سے زائد امتحان میں شرکت کے لئے فیس کے

Read more

افغان بحران کے حل کی کلید

افغانستان کی صورتحال روز بروز سلجھنے کی بجائے الجھتی جا رہی ہے جو قطعاً غیر متوقع نہیں، سماج کی سائنسی حرکیات کی بنیاد سیاسی پرکھ کا سماجی معاشی سیاسی تضادات کے جدلیاتی تجزیہ و تحلیل میں بصیرت افروز رہنمائی ملتی ہے مسئلہ یہ ہے کہ جدلیات اور مادی تاریخی ارتقا کے الفاظ ہمارے صاحبان اختیار، جبہ و دستار اور اقتداری حلقے کے افراد کے اذہان میں بدہضمی پیدا کر دیتے ہیں اور وہ ناک منہ بسورے اپنی دیو بالائی تصوراتی

Read more

طالبان: عبوری یا ادھوری حکومت؟

بلاشبہ یہ خدشہ بعید از قیاس نہیں کہ طالبان کے زیر سایہ افغانستان میں غذائی قلت، بے روزگاری، عدم تحفظ، صنفی امتیاز۔ فرقہ وارانہ عدم برداشت۔ ادویات کی فراہمی، معاشی عدم استحکام کی وجوہات کی بنا پر بہت سے انسانی المیے جنم لے سکتے ہیں لہذا ہمسایہ ممالک اور بالخصوص دنیا افغان عوام کے ممکنہ مصائب کا قبل از وقت تدارک کرنے کے لئے ہنگامی امدادی اقدامات کرے، دنیا بھر کے انسان یقیناً ان امکانی خدشات کو تشویش سے دیکھ

Read more

جام، رند اور جن

بلوچستان یوں تو ہمیشہ سیاسی تجربات کی آموزش گاہ رہا ہے۔ صوبائی درجہ حاصل کرنے کے بعد 1970ء کے انتخابی نتیجے میں 1972ء میں قائم ہوئی نیپ حکومت پہلا اور تاحال آخری عوامی سیاسی تجربہ تھا۔ جسے 9 ماہ کی مختصر مدت میں لپیٹ دیا گیا۔ اس سیاسی سانحے کے آفٹر شاکس ملک میں حقیقی طور پر آئینی سیاسی بالادستی وخودمختاری قائم ہونے تک برقرار رہیں گے۔ موجودہ حکومت 2017ء کے آخر میں تحریک عدم اعتماد لائے جانے اور نون

Read more

الیکٹرانک وننگ میکنزم!

آج 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا جس سے صدر مملکت کے ایک روایتی سے خطاب کے ذریعے نئے پارلیمانی سال کی شروعات ہوں گی۔ اسمبلی قواعد کے مطابق صدر مملکت کے خطاب کے لئے طلب کیے گئے اجلاس کے ایجنڈے میں دیگر امور شامل نہیں کیے جا سکتے لیکن ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت اسی مشترکہ اجلاس میں دو یا پھر تین قوانین منظور کرانے کے لئے پر عزم ہے ایک انتخابی اصلاحات کا بل جس میں

Read more

سردار عطا اللہ مینگل: حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا

  1970 ءکے عام انتخابات کے بعد بہت سے المیے سامنے آئے۔ صوبہ مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ کو مکمل برتری ملی تھی جبکہ پنجاب اور سندھ کے صوبوں میں پیپلز پارٹی نمایاں رہی۔ آئین ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے جاری کردہ لیگ فریم ورک پابند کرتا تھا کہ اسمبلی اپنے پہلے اجلاس کے بعد 90 روز میں آئین مرتب کرے ناکامی کی صورت میں منتخب اسمبلی تحلیل سمجھی جائے گی اس صورت میں جنرل یحییٰ خان (صدر مملکت)

Read more

افغانستان: اقتدار اعلیٰ کا مخمصہ

افغانستان کی صورتحال ہنوز گمبھیر اور الجھی ہوئی ہے۔ حکومتی تشکیل میں تاخیر کا سبب امریکی افواج کے مکمل انخلا کے مطالبے سے زیادہ داخلی سیاسی تضادات کی عکاسی ہے۔ طالبان کی صفوں میں بھی اتفاق رائے کم ہوتا دکھائی دے رہا ہے قندھار میں طالبان کی مرکزی شوری یا قیادت نے 12 رکنی اعلی اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی جو افغانستان کی مقتدر اعلیٰ ہوگی۔ افغان آئین عملاً منسوخ ہو چکا ہے لہذا مستقبل کے تمام سیاسی حکومتی امور معاملات کی سمت

Read more

سلگتا ہوا بلوچستان!

ہفتہ رفتہ میں بلوچستان کے سماجی ماحول قبائلی مفاہمت۔ سیاسی فضا اور پرامن زندگی کو مشتعل و متغیر کرنے والے تین واقعات یا سانحے رونما ہوئے ہیں جن پر تفصیلی یا اشارتاً بات کرنا ناگزیر ہے۔ نوجوان محراب پندرانی پر تشدد اور قتل کا واقعہ انتہائی سنگین قانونی جرم ہے اس میں ملوث فرد یا افراد کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے مگر اصولاً اس کے کہ محراب پندرانی کے قتل کی بروقت ایف آئی آر

Read more

اگر ٹی ٹی پی نے سانحہ اقبال پارک سے فائدہ اٹھانے پر کمر باندھ لی تو؟

14 اگست کی شب گریٹر اقبال پارک میں ایک معزز خاتون کے ساتھ جو کچھ بیتی ہے اسے دہرانے کا یارا نہیں۔ مجھے حیرت ہے یہ سب کچھ پاکستان کے ثقافتی اور علمی و ادبی اعتبار سے سب سے زیادہ روشن فکر۔ کشادہ دل اور زندہ دلان کے شہر میں رونما ہوا ہے اور یہ بھی کہ تاحال لاہور کے عوام کا وہ ردعمل نہیں آیا جس کی امید کی جا سکتی تھی۔ دو کروڑ انسانوں کی اس بستی میں

Read more

افغانستان امن اور تشویش کے بیچ

افغان طالبان نے ایک طویل مسلح جدوجہد کے بعد بالآخر پر کابل پر تسلط جما لیا ہے تا حال یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ وہ ماضی کی طرح کابل پر اپنی واحد حاکمیت بحال کر پائیں گے یا اس بارے انہیں افغانستان کے دیگر نسلی، لسانی قومیتی مذہبی گروہوں کی نمائندہ جماعتوں کو بھی شریک اقتدار و اختیار کرنا پڑے گا؟ ، صورتحال جیسی بھی ہوئی افغان طالبان کابل حکومت میں سب سے نمایاں طور پر اقتدار و

Read more

افغانستان میں تبدیلیٍ اقتدار

تخمینوں، اندازوں اور خدشات کے مجتمع شدہ گوشوارے کے قطعی برعکس افغان طالبان انتہائی برق رفتاری سے کابل کے اقتدار کی جانب بڑھ رہے ہیں ممکن ہے ان سطور کی اشاعت تک وہ کابل شہر میں داخل ہونے جا رہے ہوں، جبکہ صورتحال ڈرامائی طور پر بدل جائے اور کابل حکومت پکے ہوئے پھل کی ماند طالبان کی گود میں آن گرے۔ اس کا دار و مدار امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحا میں قائم ہونے تعلقات کی نوعیت پر

Read more

افغانستان میں تبدیلی اقتدار

تخمینوں اندازوں اور خدشات کے مجتمع شدہ گوشوارے کے قطعی برعکس افغان طالبان انتہائی برق رفتاری سے کابل کے اقتدار کی جانب بڑھ رہے ہیں ممکن ہے ان سطور کی اشاعت تک وہ کابل شہر میں داخل ہونے جا رہے ہوں، جبکہ صورتحال ڈرامائی طور پر بدل جائے اور کابل حکومت پکے ہوئے پھل کی ماند طالبان کی گود میں آن گرے اس کا دار و مدار امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحا میں قائم ہونے تعلقات کی نوعیت پر ہوگا۔

Read more

جبر کا موسم اور شیشے کا سائبان

آزادی کشمیر اسمبلی کے انتخابات مکمل ہو گئے نتائج بھی سامنے آچکے ہیں جو انتخابی مہم کے جلسوں سے قطعی ہم آہنگ نہیں لیکن مجھے نتائج پر حیرت نہیں 21 جولائی کو انتخابات کے پس پردہ عوام اور معاملات کے بارے جو کچھ میں نے لکھا تھا بلا مبالغہ ان تقاضوں کے لئے ویسے ہی نتائج در کار تھے جو سامنے آئے یا حاصل کر لئے گئے ہیں۔ اگلا مرحلہ وہاں حکومت سازی کا ہے اپوزیشن کی تمام جماعتیں مل

Read more

کشمیر کے انتخابات: نتائج فیصلہ کن ہوں گے ؟

25 جولائی 2021 کے روز آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہوں گے 45 نشستوں کے انتخابی نتائج حتمی طور پر 27 جولائی تک آئیں گے البتہ غیر سرکاری نتائج سے 25 جولائی کی رات تک آگاہی ہو جائے گی۔ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج بہت اہم ہیں۔ پاکستان اور آزاد کشمیر کی داخلی صورتحال اور حکومت کی خارجہ پالیسی کے خد و خال نمایاں کرنے میں اس کے اثرات بہت گہرے ہوں گے ۔ یہ نقطہ

Read more

اکیسویں صدی کے اسباق یا اہداف؟

اسرائیلی نژاد امریکی مصنف پروفیسر یوول نوح ہراری کو پی ہنگٹن کی طرح دنیا بھر میں شہرت و پذیرائی ملی ہے اول الذکر کو متنازعہ خیالات کے اظہار پر جبکہ ثانی الذکر کو سائنسی اختراعات سے اخذ شدہ حیرت انگیز استددلال اخذ کرنے کی بنیاد پر۔ یوال براری کی کتاب 21 lessons for the 21 century. جس کا اردو ترجمہ جناب ناصر فاروق نے۔ اکیسویں صدی کے 21 اسباق۔ کیا ہے۔ مترجم نے اپنے ذاتی خیالات جو خالصتاً ًدائیں بازو کے

Read more

جنوبی ایشیا کی سلامتی اور جمہوری افغانستان

افغانستان تیزی سے بدل رہا ہے اور جو کچھ سامنے آ رہا ہے وہ حیرت انگیز ہی نہیں گہری تشویش و خوف کا باعث بن رہا ہے پاکستان اور افغانستان میں عوامی سطح پر ہی نہیں ہر حوالے سے تشویش کی لہر خوفناک حد تک بڑھ رہی ہے، حیرت انگیز نقطہ پاکستانی ذرائع ابلاغ کی عاقبت نا اندیش فکر اور خیال آرائی ہے۔ امریکی افواج کے پرا من انخلاء کے لئے دوحہ معاہدے میں طے پائے شیڈول میں رد و

Read more

افغانستان میں امن اور مہاجرین کی توقع!

یکم جولائی 2021 کی سہ پہر قومی اسمبلی کے ہال میں پارلیمان کی دفاعی کمیٹیوں کے معزز اراکین قائد حزب اختلاف جناب شہباز شریف پیپلز پارٹی کے قائد جناب بلاول بھٹو سینیٹ میں نیشنل پارٹی کے لیڈر جناب طاہر بزنجو صوبائی وزراء اعلیٰ، وفاقی وزراء اور دیگر اراکین پارلیمان کو ملکی دفاع کے ادارے کے سربراہ و دیگر متعلقہ اہلکاروں نے افغانستان کے ابھرتے بحران، کشمیر تنازعہ کی تازہ صورتحال پاک امریکہ تعلقات اور خطے کی مجموعی اسٹریٹیجک و سلامتی کی صورتحال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

Read more

برقی ووٹنگ یا انتخابی عمل کسے بدلا جائے؟

تاریخ کے اوراق بتاتے ہیں کہ ساسانی دور حکومت میں بادشاہ سلامت کی خدمت میں رعایا و امراء جو نذرانے پیش کرتے تھے۔ ساسانی اسے ”آئین“ کہتے تھے۔ سیاسی تاریخ کے ارتقاء بالخصوص یورپ میں جمہوری جدوجہد کے عمال افکار فرانس اور برطانیہ میں شاہی اختیارات پر بتدریج پارلیمان کی بالادستی نے ” آئین“ کے لفظ کو توقیر بخشی، چنانچہ اب جدید سیاسی لغت میں آئین یا دستور حکمرانی کا سب سے اہم قانونی نظم بن گیا ہے جس میں

Read more

سی پیک کی خوشخبری اور سرینا ہوٹل دھماکہ

21 اپریل کی شب تقریباً دس بجے کوئٹہ کے واحد پانچ ستارہ سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں کار بم کا خوفناک دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد شہید جبکہ 9 زخمی ہوئے کوئٹہ شہر جو کئی ماہ سے بم دھماکوں جیسی دہشت گردی سے محفوظ ہو چکا تھا. اس دھماکے سے ایک بار پھر گہرے خوف میں ڈوب گیا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ نے اس دھماکے کے بعد ملک کے بڑے شہروں میں مزید دھماکوں اور دہشت گردی کے واقعات کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ رمضان کے مہینے میں عید سے قبل بازاروں میں خریداروں کے ہجوم کی روایت مذکورہ تنبیہہ سے مانند پڑ سکتی ہے تو ثانوی طور پر بازاروں میں خریداری کے لئے بڑھتے ہوئے ہجوم کی وجہ سے جن میں کورونا سے احتیاط برتنے کے اقدامات ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں، کورونا وباءکے بے قابو ہو جانے کے خطرات میں اضافے کا خدشہ دو چند ہو گیا ہے۔

Read more

وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک: قومے فروختند

پی ٹی ائی سڑکوں پر احتجاج کناں تھی تو جناب اسد عمر اس کے معاشی آدم آسمتھ بتائے جاتے تھے۔ پاکستان کا ایک لائق سپوت اور معاشی منتظم جس نے پچاس لاکھ روپے ماہانہ اجرت پر ایک کمپنی کے مالی امور سرانجام دیے۔ ان کی معاشی استعداد کار کے نتیجے میں مذکورہ کمپنی چند سال میں ترقی کے آسمان کو چھونے لگی تھی، پھر جناب اسد عمر 2018ء کے بعد ملک کے وزیر خزانہ بنے تو پچھلی حکومت کی مالی

Read more

ہائی برڈ نظام کا تسلسل اور نیا ”برڈ“

جناب جہانگیر ترین مالی اور سیاسی طور پر موجودہ حکومت کے معماروں میں شمار جبکہ سیاسی سوچ و کردار کے حوالے سے مکمل طور پر جاری ہائی برڈ سیاسی ٹیکنالوجی کی پیداوار ہیں حکومت کے اندر ان کے اثر و رسوخ میں کمی اور بالآخر خاتمہ پچھلے برس کا واقعہ ہے ، حکومت سے علیحدگی کے بعد وہ چند ماہ ملک میں موجود رہے ، اس اثناء میں وہ خاموشی سے مصالحت کی کوشش کرتے رہے ۔ جب حالات میں

Read more

پی ڈی ایم تطہیر یا تحلیل؟

19 فروری 2021 ءکو سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں جو کچھ ہوا تھا الیکشن کمیشن اور اعلیٰ عدلیہ اس پر خط تنسیخ پھر چکی ہیں پھر 10 اپریل کو اس حلقے میں اچانک دوبارہ پولنگ کرائی گئی اور جو انتخابی نتیجہ سامنے آیا ہے وہ حکمران پی ٹی آئی کے لئے ناخشگوار رہا بلکہ کئی سنجیدہ سوالات کا مجموعہ ثابت ہوا۔ کیونکہ اس سارے عمل میں حکومت کو تین بار ناکامی

Read more

پیپلز پارٹی اور باپ کا سنگم

2018 ء کے انتخابی عمل اور نتائج روز اول سے متنازع رہے ہیں ان انتخابات سے مستحکم جمہوری حکومت کے قیام کی توقع پوری نہیں ہوئی، حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کا طرز عمل یکساں رہا لیکن اس کے ساتھ چلنے یا اسے چلتا کرنے کے متعلق حکمت عملی پر اختلاف بھی موجود رہا، تو خود حکومت میں بھی حکومت کرنے کا عزم مضبوط انداز میں روبہ عمل نہیں ہو پایا۔ عزم حکمرانی اور حکومتی اہداف پر حکومت کے

Read more

گھر کی تعمیر چاہے کیسی ہو!

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے دو روز قبل تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ ”ہمیں احساس ہو گیا ہے کہ اپنے گھرکو اندر سے خود سیدھا (درست ) کئے بغیر باہر سے اچھائی کی توقع نہیں“ یہ تاریخی حملہ سات دہائیوں سے مرتب کیے گئے، ریاستی ذہنی رجحان میں بنیادی تبدیلی کا قدرے امکان روشن کرتا ہے، جس کی مناسب طور پر توصیف واجب ہے۔ تمام ذرائع ابلاغ نے اس موقف کی تائید کی اسے خوش

Read more

مضمحل مثلث کی پائیداری کا سوال!

قانونی نقطہ نظر سے ریاست کے تین ستوں قرار دیے جاتے ہیں۔ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ۔ سیاسی لغت ذرائع ابلاغ کو چوتھا ستون سمجھتی ہے جبکہ معروضیت سرزمین و جغرافیے کو! مقننہ فرماں روائی کی مستحق ہے تو ساتھ ہی منتظمہ کی نگران بلکہ سربراہ بھی ہے چنانچہ انتطامیہ جو مملکت کے نظم و نسق کا سب سے اہم ادارہ ہے قانونی تصور میں مقننہ کا فاعلی جزو ہی ثابت ہوتا ہے ریاست اور مملکت میں جغرافیہ تاریخی اعتبار سے

Read more

پی ڈی ایم اجلاس: دورونِ خانہ کیا ہوا؟

موجودہ ہائیبرڈ سیاسی نظام سے جو چلتا ہوا دکھائی بھی نہیں دے رہا۔ نجات کے لئے حزب اختلاف کی دس جماعتوں پر مشتمل حکومت مخالف قومی جمہوری تحریک حتمی مرحلے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے ہونے والا اجلاس میں اتفاق رائے سے احتجاج آگے بڑھانے کی بجائے پی ڈی ایم اندرونی خلفشار کی زد میں آ گئی ہے۔ 16 مارچ کو محترم مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں جب اجلاس شروع ہوا تو مولانا خوشگوار موڈ میں نہیں

Read more

سینیٹ انتخابات، اعداد کا کھیل اور عدد کی جیت

جناب مظفر علی شاہ نے سینیٹ چیئرمین کے انتخاب پر اٹھنے والے تنازعہ پر وضاحت فرماتے ہوئے اپنی رولنگ کی توضیح و دفاع کرنے میں حقائق سے تجاوز کیا ہے۔ شاہ صاحب سینیٹ نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لئے پریذائیڈنگ افسر کے فرائض انجام دیے تھے جنہیں صدر مملکت نے اس مقصد کے لئے تعینات کیا تھا۔ آج انہوں نے اپنی دی گئی رولنگ کے درست ہونے کا دفاع کیا اور حزب اختلاف کے الزامات رد کیے۔

Read more

آئین و حلف کی پاسداری اور مشکوک اعتماد

رواں سال میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج حکمران جماعت کے لئے ناخوشگوار رہے جبکہ ڈسکہ کا انتخابی معرکہ انتخابی شکست سے زیادہ اثرات کا حامل رہا۔ جہاں انتخابی عملے کی گمشدگی نے برسراقتدار جماعت کے متعلق اپنائی گئیں خوش فہمیاں پوری طرح رفع کر دیں۔ حکومت اس انتخاب کے بعد الیکشن کمیشن سے جس برے انداز میں الجھ گئی ہے، اس کا دوسرا منظر سینیٹ کے انتخاب میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار جناب یوسف رضا گیلانی

Read more

اوپن بیلٹ اور ضمیر کی آزادی

موجودہ حکومت نے سپریم کورٹ کے روبرو ایک مشاورتی سوال بذریعہ صدارتی ریفرنس برائے رائے پیش کیا تھا، حکومت بہ وجوہ آئین کی شق 226 کی عملاً انحراف کی آرزو مند تھی۔ اور ہے۔ برائے مشورہ پیش کیا گیا سوال تو بہت سادہ اور سہل تھا کہ آیا آئین میں تبدیلی، ترمیم کیے بغیر کیا سینیٹ کے انتخابات الیکشن کمیشن کے قوانین میں ترمیم کر کے منعقد کرانا ممکن ہے؟ معزز عدالت میں دوران سماعت اس کو پیچیدہ و کثیر

Read more

ضمنی انتخاب: کہیں سیاسی مزاحمت صرف مزاحمت نہ بن جائے

بلوچستان میں سینیٹ کے انتخاب کے تین پہلو دلچسپ بحث کا باعث بن چکے ہیں۔ اول ، کیا پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر جناب سردار یار محمد رند کے صاحبزادے جناب میر سردار خان رند انتخاب جیتیں گے؟ یا پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدوار معرکہ ماریں گے؟ جناب سردار یار محمد رند کے صاحبزادے آزاد امیدوار ہیں اور انہیں اپنے والد بزرگوار کی حمایت کا میسر ہونا فطری بات ہے تو کیا سردار صاحب اپنے برخوردار کی

Read more

سینیٹ انتخابات اور بلوچستان کا ستارہ

سینیٹ کے انتخابی معرکے کی شروعات کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے سے ہو چکی ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ پچاس کی دہائی میں کراچی لسبیلہ کے ایک حلقے سے قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب ہوا تھا، جس میں بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو نے حصہ لیا تھا۔ اس انتخاب کے شیڈول میں ایک معمولی رد و بدل کیا گیا تھا جسے حزب اختلاف نے سندھ کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ مقدے کی پیروی جناب سہروردی نے کی تھی۔

Read more

سینیٹ انتخابات: مائینڈ سیٹ بدل رہا ہے؟

حالیہ برسوں میں مرکزی مقتدرہ اور اب موجودہ حکمران جماعت آئین میں صوبوں کو تفویض کیے گئے اختیارات پر اپنی ناپسندیدگی ظاہر کر چکی ہے۔ واقفان حال جانتے ہیں کہ مقتدرہ 18 ویں ترمیم سمیت پارلیمانی جمہوری نظام کو لپیٹ کر مضبوط مرکزی حاکمیت قائم کرنے کی شدید خواہش رکھتی ہے کہ مرتکز شدہ مرکزی حاکمیت ان کی بالادستی کو مستحکم تر کرنے میں مزید معاون ہوگی۔ پی ٹی آئی حکومت علی الاعلان 18 ویں ترمیم پر تنقید کر چکی،

Read more

پی ڈی ایم، دس فروری اور لانگ مارچ

ایک معروف صحافی نے تنقید کرتے ہوئے استدلال پیش کیا ہے کہ ”پی ڈی ایم حکومت کو گرانے کے لیے جو کوششں کر رہی ہے وہ غلط ہیں۔ حکومت کو پانچ سال کے لئے منتخب کیا گیا ہے ، اگر اپوزیشن اسٹریٹ پاور کے ذریعے حکومت گرائے گی تو وہ وہی کچھ کرے گی جس کے خلاف وہ جدوجہد کر رہی ہے اور ماضی میں اس طرز عمل کی نقاد رہی ہے“ کسی وقفے کے بغیر موصوف نے پھر فرمایا:

Read more

کیا پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل گئی؟

پی ڈی ایم نے وزیراعظم عمران خان پر الزامات کی چارج شیٹ جاری کی اور ان سے 31 جنوری 2021ء تک مستعفی ہو جانے کا مطالبہ کیا تھا۔ 31 جنوری گزر چکی ہے۔ وزیراعظم مستعفی نہیں ہوئے۔ چنانچہ کہا جا رہا ہے کہ پی ڈی ایم گیدڑ بھبھکیوں کا مجموعہ ہے حکومت کے لئے سنجیدہ خطرہ نہیں۔ حالانکہ یہ مسلمہ بات ہے کہ (ایک) سیاسی مطالبے پر ہمارے ملک میں مستعفی ہونے کی روایت نہیں، (دوسرا) پی ڈی ایم ایسی

Read more

سیاسی مزاحمت، بیانیہ اور وراثت

پی ڈی ایم تحریک مختلف مراحل طے کرتے ہوئے جب فیصلہ کن موڑ مڑنے والی ہے تو اس میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔ مختلف جماعتوں کے اکابرین کے نقطہ نظر میں متنوع معروضی صورتحال کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے کی خاطر عملی اقدامات میں تبدیلیوں کی ضرورت نے باہمی اختلاف رائے کا تاثر ابھارا ہے جبکہ حکومتی حلقے کے بیانات اور پروپیگنڈا نے بھی اس تاثر کو مضبوط کرنے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ ذرائع

Read more

براڈ شیٹ، نہیں چارج شیٹ

نئے سال کی شروعات پاکستان میں سیاسی چپقلش اور صف بندی و طریقہ کار میں اتھل پتھل سے ہوئی ہے متعدد اسکینڈل سامنے آئے بجلی کا بریک ڈاؤن، ایل این جی کی قلت، مہنگے داموں خریداری طلب اور دستیاب مقدار میں عدم توازن، براڈ شیٹ اور پھر ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے کی ضبطی۔ لیکن میں بحث کا آغاز ملکی آئین میں وضح شدہ سیاسی ڈھانچے سے ممکنہ انحراف جیسی وسیع المعنی اور گہری اثر پذیری کے حوالے

Read more

تضادات بھرے تجزیات

سیاسی تسلسل اور ہموار طرز عمل دو صورتوں میں ہوتا ہے، اولاً اگر کسی ملک میں آئینی نظم و ضبط ہو یا آئینی مثالیت پسندی کی روایت کے فکریرجحانات سماج میں گہرائی تک سرایت شدہ ہوں۔ دوم، سیاسی جماعتیں معروف معنوں میں نظریاتی اٹھان رکھتی ہوں۔ محض کھوکھلے نعروں کی بجائے ریاست کے مالی، سیاسی اور سماجی امور کی نوعیت و سمت کے متعلق واضح دو ٹوک نظری بیانیہ رکھتی ہوں جو دیگر جماعتوں سے کلی طور نہیں تو جزوی

Read more

مچھ سانحہ اور بلیک میلنگ

بعد ازاں وزیر اطلاعات جناب شبلی فراز اور محترمہ فردوس اعوان نے بتایا کہ حکومت نے لواحقین کے باقی تمام مطالبات تسلیم کر لیے گے ہیں لہٰذا شرکاء دھرنا شہدا کی تدفین کردیں تو پھر وزیراعظم ان کے پاس کوئٹہ پہنچیں گے۔

اس بیان نے صورتحال کو انتہائی گمبھیر کر دیا ہے۔ محترمہ فردوس نے یہ بھی بتایا کہ جو مطالبات پیش کیے گئے ہیں ، ان افغانستان سے آئے ہزارہ قبیلہ کے افراد کو ملکی شہریت دی جائے، بلاک شدہ شناحتی کارڈز بحال کیے جائیں۔ بعض مقدمات میں گرفتار ہزارہ ملزمان رہا کیے جائیں،  اس تفصیل کے بیان کے بعد محترمہ نے صحافیوں سے تلخ لہجے میں پوچھا کیا یہ مطالبات جائز ہیں؟

Read more

مچھ میں کان کنوں کا قتل: دہشت گردی کا احیا

بالعموم یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ گزشتہ دور حکومت کی کاوش سے بلوچستان میں دہشتگردی کے عفریت پر قابو پا لیا گیا ہے۔ یہ قیاس غلط بھی نہیں تھا۔ اس صدی کی پہلی دہائی میں بلوچستان کی سرزمین پر جس طرز کی پرتشدد وحشیانہ قتل و غارت گری دیکھی گئی تھی اس کے نتیجے میں پورے صوبے میں سماجی اور معاشی زندگی مفلوج ہو گئی تھی۔ شاہراہیں ویران ہو گئیں۔ بازار سنسان تھے اور زندگی سہم گئی تھی۔

Read more

ابھی گرانی شب میں کمی نہیں آئی

یہ سوال پوچھا جانا وقت کا لازمی تقاضا ہے کہ گزشتہ چار دہائیوں سے پاکستان میں ایسی کون سی تبدیلیاں وقوع پذیر ہوئی ہیں جنہوں نے بالآخر تشویش ناک طور پر سماجی اضطراب، مایوسی، نا امیدی چڑ چڑ ا پن قانون شکنی برگشتگی اور لاتعلقی جسے خدشات کو مضبوط تر بنا دیا ہے۔ تعلیم یافتہ ہنر مند افرادی قوت اورسرمایہ ملک سے باہر جانے کو ترجیح دے رہا ہے۔ حتیٰ کہ ملکی سول افسر شاہی اور دفاع سے وابستہ اعلیٰ

Read more

قومی ڈائیلاگ، ایجنڈا اور فریقین کا مسئلہ

درپیش سیاسی بحران کی ابتدا اور اب عروج کے عرصہ میں جناب محمد علی درانی کی جیل میں جناب شہباز شریف سے ملاقات سے ایک بار پھر وسیع الجہت مذاکرات کی بحث میں شدت آ گئی ہے۔ سوال یہ کہ گرینڈ ڈائیلاگ کی نوعیت اور فریقین کون ہوں گے ؟ نیز یہ کہ اس طرح کی بات چیت شروع ہو سکتی ہے یا ہونی چاہیے؟ اولین طور پر یہ بات کسی شک و شبے کے بغیر تسلیم کرلینی اشد ضروری

Read more

خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں!

کسی نا اہل اور کم استعداد کار رکھنے والے شخص کو جسے کسی بھی سبب سے کسی اعلیٰ ترین عہدے پر فائز کر دیا جائے تو بھی شخص مذکورہ کے ذہن میں استعداد کار سے متعلق اس کی خود آگہی ایک طرح کا خلجان پیدا کرتی رہتی ہے یہ ذہنی خلجان اور ناکامیوں کا خوف اس شخص کے دماغ میں ایسا عمل و کشمکش پیدا کرتی ہے جو جلد یا بدیر اپنی معینہ حدوں کو توڑ کر باہر پھوٹ نکلتی

Read more

قوت و رہنمائی کا سر چشمہ!

سیاسی عدم استحکام، آئین سے انحراف معاشی انحطاط کے تشویش انگیز عہد میں جبکہ سماجی خلفشار اتھل، پتھل اور تما معاشرتی اقدار زوال پذیر ہیں۔ تو پاکستان کے سیاسی پسی منظر پر غور کرتے ہوئے معروف دانشور رولومے کے الفاظ میں سوال اٹھایا جاسکتا ہے۔ ”آیا قوت اور رہنمائی کا کوئی ایسا سرچشمہ یا وسیلہ ہو سکتا ہے جسے ہم نظر اندا ز کرتے رہے ہیں“ سوال کے ابتدائیہ میں جن دو نکات کی نشاندہی کی گئی, خوش قسمتی سے

Read more

کیا لاہور کے جلسے میں مریم نواز کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے؟

موقر جریدے کے معروف صحافی جناب سہیل وڑائچ نے ہفتہ عشرہ قبل اپنے کالم میں محترمہ مریم نواز کی جان کو لاحق دہشت گردی کے جن خطرات کی جو نشاندہی کی تھی وہ شدید حساسیت اور تشویش کے پہلو رکھتے ہیں بالخصوص شدید حساسیت کا اہم نکتہ یہ تھا کہ ”مریم نواز شریف کو اُن کے کسی بہی خواہ نے اطلاع دی ہے کہ انتہائی اعلیٰ سطح پر اُن کو جان سے مار دینے کی سازش سوچی جا رہی ہے، اُنہیں شک ہے کہ اُنہیں فضائی حادثے میں پار لگانے یا پھر سازش سے ہٹا دینے کے بارے میں باتیں کی جا رہی ہیں“ جو بہت بھیانک سنسنی خیز پہلو تھا۔ کیونکہ ایسا ہونا بعد از قیاس بھی نہیں لیکن انتہائی تباہ کن اثرات کا حامل بھیانک ہوگا۔

ج

Read more

نیشنل ڈائیلاگ۔ کس کے درمیان؟

ملتان جلسے کے دوران حکومتی اقدامات، رویے اور پکڑ دھکڑ کے خلاف پی ڈی ایم کے موقف و عزم کے واضح اظہار کے بعد ملک کے سنجیدہ صحافتی حلقے ایک بار پھر ”تصادم“ سے بچنے کی دہائی دینے اور تمام اسٹیک ہولڈر کے مابین نئے عمرانی معاہدے یا مذاکرات کے ذریعے بحران حل کرنے کی تجویز دے رہے ہیں۔ یہ تجویز سیاسی حلقوں کے نقطہ نظر سے ہم آہنگ ہے یا نہیں؟ اس سے قطع نظر مذکورہ تجویز بارے مباحثہ ہونا چاہیے کہ آیا یہ ملک کے آئینی سیاسی بندوبست میں رچی بسی سیاسی مداخلت کی بحرانی نوعیت اور کیفیت کو کم کرنے۔ حل کرنے میں معاون ہوگی؟ یا اس کے بر عکس بحران کے اسباب کو ختم کرنے کی بجائے اسے مستحکم سماجی تائید و سیاسی بنیاد مہیا کر دے گی؟ کیا، تصادم کے خوف ”کے ذریعے۔ ملک میں سیاسی استحکام ممکن العمل ہے؟

Read more

نظام صحت کا انحطاط اور صحت کارڈ کی اہمیت

آئین پاکستان کے تحت تعلیم و صحت کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ مفت و معیاری تعلیم و صحت عامہ شہریوں کا ناقابل تنسیخ حق تصور کیا جاتا ہے۔ اگر ریاست اس ذمہ داری کو ذمہ دارانہ طور پر ادا کرے تو لازمی طور پر تعلیم و صحت کے شعبے بجٹ میں ترجیح حاصل کریں گے مقعول و معیاری انتظام سے دونوں شعبوں کی کارکردگی ہر طبقہ کے لئے اطمینان بخش ہو گی۔ 80 کی دہائی تک تعلیم

Read more

ملتان کا جلسہ فیصلہ کن معرکہ

پنجاب کے موجودہ وزیراعلیٰ جناب عثمان بزدار کی حکومت گزشتہ اڑھائی سال کے عرصہ میں اپنے متعلق ایک ہی تاثر قائم کر پائی ہے کہ وہ ایک کمزور حکومت کے کمزور سربراہ ہیں پنجاب میں موثر حکمرانی یا گڈگورننس قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے بعض حریف تو انہیں صوبے کے سب سے نا اہل، غیر موثر وزیراعلیٰ کا خطاب بھی دیتے ہیں لیکن اب جبکہ پی ڈی ایم کی تحریک واپس پنجاب میں عور کر آ رہی ہے اور 30 نومبر 2020 کو ملتان کے جلسہ کے ذریعے تحریک کو پنجاب کے اہم مرکزی سیاسی منطقے میں داخل کرنے جا رہی ہے تو پنجاب کی بزدار حکومت اپنی کمزوری کے علی الرغم خم ٹھونک کر میدان میں اتر رہی ہے جس کا مصمم ارادہ ہے کہ ملتان میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

پنجا

Read more

حکومت دہرے دباؤ میں

بلاشبہ کورونا کی وبا پھر سے پھیلنے لگی ہے۔ 23 فروری 2020ء کے روز پاکستان کے تفتان بارڈر پر آن دھمکنے والی یہ وبا جس طرح ملک میں داخل ہوئی اس پر مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں عجلت پسندی، نا اہلی، غفلت اور بعض مخصوص مذہبی وابستگی رکھنے والے معاونین کو بھی کورونا کو پاکستان داخل کرنے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ بہر طور جب مارچ میں کورونا پاکستان میں زور پکڑ رہا تھا تو جناب عمران خان اسے نزلہ

Read more

جی بی انتخابات: اصل پیغام اور بیانیے

15 نومبر کو گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے نتائج نے سیاسی اختلافات کی خلیج مزید گہری کردی ہے پی ٹی آئی اپنی کامیابی کو اپوزیشن کے بیانیے کی شکست قرار دے کر اگر اپنی فتح پر اترا رہی ہے تو اس موقف کے ذریعے وہ پی ڈی ایم کے اس بیانیے کو جو جمہوری بالادستی اور شفاف انتخابات کے مطالبات پر مبنی ہے کی ناکامی کہہ کر اپنی کامیابی کو غیر جمہوری بھی قرار دے رہی ہے کیا

Read more

سیاسی مذاکرات: شرائط اور فریقین

2018 ءکے عام انتخابات سے قبل ہی پارلیمنٹ کو زیر اثر لانے اور حکومت کو تابع مہمل بنانے کی کوششوں کا آغاز ہو گیا تھا۔ پانامہ سے اقامہ نے دفعہ 62 کو فعال کیا پھر۔ بلوچستان حکومت کے خلاف عد م اعتماد کی تحریک جو مسلم لیگ میں دارڑ کی صورت سامنے لائی گئی اس کوشش کے مراحل تھے نیز 2018ء مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات کی پشتہ بندی تھی اور حتمی طور پر 2018 ءکے عام انتخابات کے

Read more

معقولیت آئین پسندی نہیں؟

امریکی صدارتی انتخابات کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق ڈیمو کریٹک جو بائیڈن عوامی اور الیکٹورل کالج کے ووٹوں کی واضح برتری سے کامیاب ہو رہے ہیں جو بائیڈن کی کامیابی سے امریکی پالیسیوں میں سرایت شدہ جنگی جنون، قبضہ گیری تسلط اور جارحانہ پن ختم نہیں ہو گا تاہم ڈیمو کریٹک صدر امریکی حلقہ ہائے اثر سے باہر کے ممالک میں جمہوریت قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے ذریعے امریکی مفادات کا تحفظ کریں گے پاکستان کے عوام کے لئے اس میں دلچسپی کا پہلو یہی ایک نقطہ ہے اور لمحہ موجود میں پاکستان کے عوام کے لئے اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے کیونکہ سیاسی درجہ حرارت میں بڑھوتری کے نتیجے میں ریاستی طاقت کے بے دریغ استعمال کے امکان میں شاید کمی کا امکان زیادہ واضح ہوا ہے بہرحال امریکی تاریخ اس کے برعکس کی بھی نشاندہی کرتی ہے۔

Read more

حکومت کی تبدیلی کیوں ناگزیر؟

جولائی 2018 ء کے ”انتخابات“ کے نتائج سے قائم ہونے والی حکومت کے متعلق عمومی سیاسی تاثر یہی تھا کہ اسے عوامی رائے کے برعکس مسلط کیا گیا ہے ہے۔ خود پی ٹی آئی نے بھی دھیمی آواز سے سہی انتخابی دھاندلی کا شور مچایا تھا جبکہ جمعیت علمائے اسلام کی قیادت روز اول سے ہی حالیہ اسمبلیوں کو دھاندلی کی پیداوار قرار دے کر مسترد کر رہی تھی۔ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی نے جمعیت کے نقطہ نظر کی

Read more

کوئٹہ کا جلسہ، وفاق پاکستان اور اندھیری رات کے جگنو

20 ستمبر کی اے پی سی میں ملک بھر کی سیاسی جماعتوں نے اپوزیشن کا وسیع البنیاد سیاسی اتحاد تشکیل پایا جسے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا نام ملا۔ (پی ڈی ایم) نے 26 نکات پر مشتمل سیاسی ایجنڈا عوام کے سامنے پیش کیا اور طے شدہ اہداف کے حصول کے لئے مشترکہ سیاسی جدوجہد شروع کرنے کا اعلان کیا۔ پی ڈی ایم ملک میں از سر نو شفاف، صاف، قابل اعتماد غیر جانبدارانہ مداخلت سے پاک عام انتخابات کے

Read more

سیاست، مفاہمت اور مزاحمت

بیس ستمبر کی اے پی سی کے بطن سے گیارہ سیاسی جماعتوں پر مشتمل جنم لینے والی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ملکی سیاسی منظر نامہ بدل ہی دیا ہے۔ بالخصوص مسلم لیگ کے مرکزی قائد واجہ نواز شریف کی تقریر سے مسلم لیگ کی سیاست سے متعلق ایک اہم بحث کو نئی جہت ملی ہے۔ واجہ نواز شریف کے موقف کو دو سال قبل سے مزاحمتی بیانیہ کہا جاتا رہا ہے۔ مگر اس بیانیے کے متوازی نون لیگ میں ایک مختلف طرز فکر و عمل کی موجودگی بلکہ اس کے روبہ عمل ہونے کا تذکرہ شد و مد سے سیاسی و صحافتی حلقوں میں ہوتا رہا ہے جسے مفاہمتی سیاست کا عنوان دیا گیا تھا جس کی قیادت واجہ شہباز شریف کرتے رہے لیکن پی ڈی ایم کی تشکیل کے بعد باضابطہ طور پر مسلم لیگ کی قیادت نے پارٹی کے اندر مذکورہ دو لائنوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔

Read more

سیاسی آلودگی کیسے دور ہو؟

یہ تو نوشتہ دیوار تھا کہ 20 ستمبر کی اے پی سی کو ماضی قریب میں ہویے اس طرح کے اجلاسوں سے ہر حال میں مختلف اور موثر ہونا تھا مگر مقتدر حلقوں کا خیال تھا کہ بات نشستن ’گفتن‘ برخاستن تک محدود رہے گی انہوں نے اے پی سی کے متعلق اپنے پتے اس وقت کھیلے جب چڑیاں کھیت چگ چکی تھیں عمران حکومت نے البتہ میاں نواز شریف کی تقریر ذرائع ابلاغ پر نشر کرنے کا بروقت فیصلہ

Read more

اے پی سی اور اعتماد کی بحالی

اتوار 20 ستمبر کو اسلام آباد میں اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہو گی جس میں حزب اختلاف کی جماعتیں جمہوریت کے احیا اور حکومت کی ناقص کارکردگی، مہنگائی بے روز گاری، سیاسی انتقام پسندی اور غیر جمہوری قوتوں کی بذریعہ آلہ کار سیاسی مداخلت کے خلاف مشترکہ احتجاجی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کریں گے حکمت عملی کا بنیادی ہدف موجودہ حکومت سے نجات حاصل کرنا ہے جو ووٹ چوری کرانے کے ذریعے بنائی گئی ھے جبکہ دوسری طرف

Read more

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی

جناب عمران خان نے وزیراعظم کی حیثیت میں گزشتہ دنوں الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کیا ہے جس کے متعلق ذرائع ابلاغ، سیاسی جماعتوں اور ذرائع ابلاغ کے تجزیوں میں بین السطور یا کبھی کبھار کچھ واضح الفاظ میں اظہار خیال ہوتا آ رہا ہے مگر اس بات کو ہمیشہ پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کر دیا جاتا تھا۔

تاریخ میں پہلی بار (یہ جملہ جناب عمران خان کا تکیہ کلام ہے ان کے سیاسی متبعین جس کی جگالی فرماتے رہتے ہیں ) تاہم میں نے اسے مکمل تاریخی تناظر میں لکھا ہے نقالی کے طور پر نہیں۔

Read more

حیات بلوچ: چراغٍ حیات کی لو مدہم تو نہیں ہوئی

13 اگست 2020ء کے دن گیارہ اور ساڑھے بارہ بجے کے درمیان کا وقت ہے۔ تربت کے نواحی علاقے آبسر میں سردار عبدالرحمن کے کھجور کے باغ میں مرزا بلوچ اس کی اہلیہ اور بڑا بیٹا تپتی دھوپ اور شدید گرمی میں درختوں سے کھجوریں اتارنے کا کام کر رہے ہیں۔ بنیادی طور پر مرزا بلوچ کولوہ کے رہنے والے تھے لیکن عرصہ ہوا تربت منتقل ہو چکے تھے۔ انتہائی غریب محنت کش اور مفلس مرزا بلوچ کے چار بچے

Read more

اسرائیل، فلسطین اور کشمیر: تنازعات کے حل کی کلید

مشرق وسطیٰ کے بحران کے بنیادی فریقین اسرائیل (یہودی) اور فلسطینی عوام تھے فلسطینیوں کی اکثریت مسلمان اور عربی بولتی ہے لہٰذا تنازعے کے متحاربین عرب اسرائیل بن گئے۔ 1967ء کی جنگ کے بعد یہ تنازعہ اسرائیل اور مسلم ممالک کی کشمکش بن گیا۔ فلسطینی عوام یہودی ریاست کے جبر و استحصال اور بے دخلیوں کے نتیجے میں دریائے اردن کے مغربی کنارے اور اردن کے کچھ حصوں میں آن بسے۔ مسلم ممالک نے 80 کی دہائی تک فلسطینیوں کی

Read more

بلوچستان اور عہدوں پر اجارہ داری

ورلڈ بینک کے لئے پاکستان میں موجودہ ملکی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی معیاد ملازمت رواں برس اکتوبر میں ختم ہورہی ہے چنانچہ پاکستان میں بینک کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری کے لئے چار ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم کو منظوری کےلئے بجھوائی گئی ہے۔ روایت کے مطابق اس سمری کو گریڈ 22 کے افسران کو بجھوایا جاتا ہے لیکن اس بارے مخصوص سرکل میں بھی اسے مشتہر نہیں کیا گیا۔ سمری میں سرفہرست وزیراعظم کے موجودپرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا

Read more

فوری انتخابات اور ناگزیر اقدامات

جولائی 2018 ء کے بعد معرض وجود آنے والی پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ملک جس طرح کے حالات سے دوچار ہوا ہے وہ تقاضا کرتے ہیں کہ اب چند بنیادی سوالات کا جواب تلاش کیا جائے۔ 1) کیا عمران خان کی حکومت ملک کے لئے ’سماج کے لئے معیشت سیاست اور پارلیمانی جمہوری نظام کیلئے سود مند ثابت ہوئی ہے؟ 2) کیا موجودہ حکومت سے توقع رکھی جا سکتی ہے کہ وہ آئین کے تحت پارلیمان کی

Read more

کلبھوشن یادیو ’صدارتی فرمان اور ادریس خٹک کی مثلث

متحرک اور حکومتی فکر و استدلال کے لئے ناگزیر قانونی معاون/ وکیل ’وفاقی وزیر قانون‘ جناب بیرسٹر فروغ نسیم نے فرمایا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینے کے لئے صدارتی آرڈیننس کے اجراء سے حکومت نے بھارت کے ہاتھ کاٹ دیے ہیں ”یہ بات درست ہے یا نہیں لیکن یہ بات۔ طے ہے کہ اس آرڈیننس اور اس کے اجراءکے پر اسرار طریقہ کار سے ملک میں آئینی طرز حکومت و

Read more

کرونا وبا میں کمی یا اعداد وشمار کا گھوٹالا

اعداد وشمار کے ذریعے حکومت عوام کو یہ تاثر دینے میں کامیاب نظر آ رہی ہے کہ اس کی اختیار کردہ متفرد سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کے نتیجے میں شاید کرونا وباءکے پھیلاؤ میں کمی اور معاشی شعبے میں بہتری آ گئی ہے۔ کرونا وباءمیں کمی کے لئے اعداد شمار کا جس طرح سہارا لیاگیا ہے اس میں حکومت کی کرونا ٹیسٹ کے متعلق (کم از کم بلوچستان میں ) میں صلاحیت واستعداد کار ملحوظ رکھی جائے تو صورتحال کو

Read more

زوال آمادگی: مجید امجد کی تضحیک تک

زوال کسی شعبے میں در آئے تو تنزلی و انحطاط کے آثار نمایاں ہونے لگتے ہیں زوال کے دو قابل ذکر پہلو ہیں ایک قسم یا پہلو کوتاہی۔ و غفلت سے متعلق ہے جبکہ دوسرا شعوری نوعیت رکھتا پہلی صورت میں تنزلی کے نمایاں ہوتے پہلوؤں سے چشم پوشی برتی جاتی ہے کہ جو کچھ رونما ہو رہا ہے اسے اپنی غلطی کا سبب تسلیم کرنے کی بجائے ناگزیر وقوع قرار دے دیا جاتا ہے یا پھر زیادہ دانش مندی

Read more

صحافتی تجزیات میں نظریہ ضرورت کی رونمائی

ایک آئینی جمہوری پارلیمان رکھنے والی ریاست میں ہی صحافت یا ذرائع ابلاغ کو ریاست کا چوتھا ستون قرار دیا جاسکتا ہے بصورت دیگر صحافت محض ایک تجارتی سرگرمی ہے جس کا انحصار حکومت کی آشیر باد کے ذریعے اپنے مفادات کا حصول ہوگا یا پھرحکومت پر تنقید یا سخت مخالفت کے ذریعے مزید مفادات کی راہ ہموار کرنا۔ جب ادارے کے اغراض ومقاصد محض نفع خوری ہو جائیں تو پھر اس میں کام کرنے والے صحافی چاھے وہ تو

Read more

اقتدار آنی جانی چیز ہے: وزیراعظم کو کس نے سمجھایا؟

ذرائع ابلاغ سمیت حکومتی ہم نوا سیاسی تجزئیہ کا ر حلقوں میں وفاقی بجٹ کی منظوری کو حزب اختلاف کے لئے شرمندگی کا باعث قرار دیا جارہا ہے تو کیا بجٹ کی نامنظوری کا فی الواقع کوئی سیاسی خدشہ موجود تھا۔ ؟اگر اس پر غورکریں تو حاصل کرنے والے جواب کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ بجٹ کے متعلق حزب اختلاف اپنے سیاسی مقصد کے حصول میں کامیاب رہی کیونکہ قومی اسمبلی میں حکومتی بینچوں کو جو اکثریت حاصل ہے

Read more

معاشی وبا اور آئی ایم ایف کی بے اثر دوا

وفاقی بجٹ پیش کئے جانے سے ایک روز قبل 11 جون کو عالمی مالیاتی اداروں کے کارندے اور پاکستان کی تبدیلی سرکار کے مشیر خزانہ محترم حفیظ شیخ نے با جماعت پریس کانفرنس کی۔ خیال تھا کہ وہ ملکی معیشت کی قبل از اور مابعد کرونا صورتحال اور معیشت کے متعلق مختلف گوشوں کے متعلق اپنی ماہرانہ رائے اور حکومتی پالیسی کے معاشی خدوخال کی وضاحت فرمائیں گے بلاشبہ جناب حفیظ شیخ اپنے سبجیکٹ (سرمایہ دارانہ استحصال) کے تمام رموز

Read more

سرکار تبدیلی کے حق میں نہیں

بادی النظر میں چینی سکینڈل کا اونٹ دو رخ بیٹھ سکتا ہے۔ الف‘حکومت اتحادیوں کو بچائے دوم مخالفین کو رگیدنے پر ساری توانائی صرف کردے فی الفور جو مقصد حاصل کیا جاتا نظر آرہا ہے وہ اتحادیوں کے تحفظ کا تاثر رکھتا ہے. ہو سکتا ہے بجٹ اجلاس یا بجٹ کی منظوری تک عمران وعثمان بزدار حکومتیں یہی وطیرہ اپنائیں مگر بعد ازاں جولائی کے آغاز میں اتحادیوں کے خلاف بھی کارروائی پر مجبور ہو جائیں۔ استثنائی صورتحال کا پہلو

Read more

بلوچستان کی آواز سنیے

ایک متحرک اور مستقبل کے بارے میں پر جوش یقین رکھنے والا سماج لازمی طور پر چند بنیادی انسانی اوصاف یعنی تحفظ ذات اور جمہوری اقدار پر مبنی اختلاف و اتفاق رائے کے حق پر یقین رکھنے سے ہی قائم ہوتا ہے۔ بلا شبہ جمہوری رجحانات راسخ العقیدہ نہیں ہوتے۔ یہ محض آزادی اظہار کے حصول کے مطالبے تک محدود سوال نہیں بلکہ وسیع تر معنوں اور معاشرتی تعامل میں انسان دوستی اور اپنی رائے قائم کرنے اسے ظاہر کرنے

Read more

متبادل حکمران کا مخمصہ

عوام دوست سیاسی بصیرت اعلیٰ ترین سیاسی و اخلاقی مثالیت پسندی کے ساتھ آئین جمہوریت اور مملکت کے ساتھ والہانہ وفا کا ناقابل تنسیخ تقاضہ ہے جبکہ قیام پاکستان سے شروع ہوئے اس بنیادی مقصدکے منافی اعمال کے مجموعے میں ضیاء کی آمریت میں شدت آئی ہے جمہوری ثقافت کے خود رو فروغ پذیر ہونے کے مواقع میں قلت کا نتیجہ ہے کہ 2013ء کے بعد رونما ہونے والے واقعات بالخصوص پانامہ سے 25جولائی2018ء کے انتخابی معرکہ اور اس کے

Read more

مستحکم ابہام۔۔۔۔ بھیانک انجام

2013 کے دوران سیاست کے اپنے نیوکلس میں اور پھر اس نیوکلس میں غیر سیاسی مداخلت کا ایک فائدہ بہر طور یہ ہوا ہے کہ پس منظر اب پیش منظر میں بدل چکا ہے۔ البتہ اس عمل سے پاکستان کی ساخت تعمیر و تعبیر اور تشکیل کے متعلق ابہام زیادہ شدت سے بڑھ گیا ہے۔ نصابی سطح پر ہی سہی، سیاسیات کے مقامی و عالمی محققین اس سوال کو زیر بحث لا سکتے ہیں کہ مملکتِ پاکستان کو آئینی پارلیمانی

Read more

صوبے دفاعی بجٹ میں کس طرح ہاتھ بٹائیں؟

قراد داد لاہور جب منظور ہوئی اور اس میں جس نئے ملک کے خدوخال بیان کیے گیے تھے، ان کی روشنی میں مجوزہ ملک کو خود مختار ریاستوں کا الحاق یا کنفیڈریشن ہونا تھا۔ مگر بعد کے واقعات نے مملکت کو مرکزیت پسند ریاستی سانچے میں ڈھالا۔ حالانکہ مسلم لیگ اور قائداعظم ہندوستان میں ہندو مسلم اتحاد کی بنیا دکے لیے آزاد بھارت میں تمام وفاقی اکائیوں کی مکمل خود مختاری کے متمنی تھے مگر مقامی و عالمی سیاسی صف

Read more

جاوید جبار بلوچستان کے معاشی مفاد کا تحفظ نہیں کر سکتے

عجب تماشہ ہے ملک میں کرونا کی روز بروز پھیلتی وبا کے موثر تدارک کے لیے پارلیمنٹ کے ذریعے وسیع تر اتفاق رائے سے متفقہ فیصلے کرنے کے لیے اجلاس جاری ہے۔ جس میں جناب وزیراعظم تشریف نہیں لائے۔ خیر اس عمل سے ان کی انائیت پسندی اور تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت کے فقدان کا اظہار ہوتا ہے۔۔ لیکن 13 مئی کو نماز ظہر سے پہلے جب سابق وزیراعظم جناب شاہد خاقان عباسی انتہائی منجھے ہوئے پارلیمانی لب و

Read more

لاک ڈاؤن خاک ڈاؤن نہ بن جائے

مرکزی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں آج ہفتے کے دن ملک بھر میں بددلی سے جاری متنازعہ لاک ڈاؤن کھل جائے گا۔ بلوچستان حکومت نے مذکورہ لاک ڈاؤن 19 مئی تک برقرار رکھنے کا چند روز قبل ہی فیصلہ کیا تھا۔ دیکھنا یہ ہے کہ 9 مئی بروز ہفتہ کس کے فیصلے پر عمل ہوگا۔ تاجر طبقہ علماء کرام پی ٹی آئی والے اور بلاشبہ غربت کی لکیر سے نیچے زندگیاں بسر کرنے افراد چھوٹے کام کاج کرنے روزانہ

Read more

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم اور آئین؟

حکومت نے بالآخر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ گزشتہ روز جماعتی پارلیمانی کمیٹی کے ساتھ گفت و شیند کے بعد طے پایا کہ کرونا وبا کی وجہ سے اجلاس کا انعقاد خاص انداز میں کیا جائے گا۔ یہ نکتہ درست ہے تاھم اجلاس میں شرکا کی تعداد محدود رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ طے پایا کہ ہر جماعت قومی اسمبلی میں اپنی عددی حثیت کے تناسب سے مخصوص اجلاس کے لیے

Read more

کورونا اور عزم و استقلال کا بحران

بلوچستان میں کورونا سے نبٹنے کے لیے جاری لاک ڈاؤن ویسا ہی ہے جیسی تصویر جناب وزیراعظم کے ذہن کے نہاں خانے میں ثبت ہے۔ صوبے میں آمدورفت کے ذرائع بند ہیں مگر ذاتی گاڑی کے ذریعے سفر کرنا ممکن ہے۔ کوئٹہ سے کراچی یا لاہور آنا جانا مشکل ہو تو بھی ناممکن نہیں۔ اندورن صوبہ تجارتی سرگرمیاں کم و بیش پہلے کی طرح رواں ہیں اور سماجی فاصلے کا لازمی تقاضا روایتی لاپرواہی کی زد میں ہے۔ یہ صورتحال

Read more

18ویں آئینی ترمیم میں تبدیلی ہونی چاہیے!

حکومت کے ہاتھوں سے پھسلتی معیشت بے روزگاری اور مہنگائی نے نااھلی کا جو تاثر مستحکم کیا تھا اسے کارونا وبا نے  جہاں بربادی کی آخری حد تک پہنچایا ہے وہیں پر حکومت کی نااھلی پر پردہ پوشی کی موٹی چادر بھی تان دی ہے۔ وباکے دوران دفاقی حکومت نے سندھ کے ساتھ مخاصمت کی راہ اپنا کر البتہ اس موٹی چادر کو چاک کر دیا جو اس کی حکومتی ناکامیوں کے لیے ایک غیر متوقع عالمی آفت کا جواز

Read more

فیصلہ سازی میں وزیر اعظم کی سوچ ثانوی حیثیت اختیار کر چکی

لاک ڈاؤن ہونا چاہیے یا نہیں؟ مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے یا سمارٹ لاک ڈاؤن؟ یہ بحث کرونا کی آمد سے جاری ہے۔ گزشتہ روز دو نکات ایسے سامنے آئے ہیں جن سے بحث کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیراعظم جناب عمران خان نے ٹیلی تھون امدادی رقم جمع کرنے کے دوران فرمایا ہے ”وہ شروع دن سے ہی لاک ڈاؤن کے خلاف تھے۔ پورا ملک بند کر دیں تو بھی کرونا نہیں رکے گا۔ ہمیں وائرس کے ساتھ

Read more

قوم کی جمہوری حکمرانی کیسے ممکن ہو؟

برادر محترم وجاہت مسعود نے گزشتہ روز مطبوعہ ہوئی پر مغز مدلل تحریر میں ساری بحث سمیٹتے ہوئے مشاورانہ اسلوب کے ساتھ حتمی نتیجہ یا مطلوب لائحہ عمل یوں بیان فرمایا تھا کہ ”اب قومی نہیں قوم کی ِحکومت قائم ہونی چاہیے”۔ بلاشبہ اس نتیجے و مطالبے سے اختلاف ممکن نہیں لیکن جہاں محترم نے بحث ختم کی ہے، وہاں سے اتفاق رائے کے ساتھ یہ بحث شروع ہوتی ہے کہ اس سنہرے خواب کی عملی صورت گری کیونکر ممکن

Read more