احسان اللہ احسان واقعی فرار ہو گئے، وزیر داخلہ نے تصدیق کر دی

احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر تصدیق کر دی گئی۔ وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے احسان اللہ احسان کے فرار کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ قومی اسمبلی کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ ریاست کو معلوم ہے, ریاست باخبر ہے، جلد ہی اس حوالے سے آپ کو خوشخبری ملے گی۔ صحافی نے پوچھا کیا حکومت اس حوالے سے کوئی اقدامات کررہی ہے۔ جس پر

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز پارٹی کے خلاف غداری اور دہشتگردی کا مقدمہ خارج کر دیا

(بشارت راجہ سے) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے بیان پر پی ٹی ایم اور عوامی ورکرز پارٹی کے خلاف غداری اور دہشتگردی کا مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دیا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آزادی اظہار رائے پر کوئی قدغن نہیں۔ امید کرتے ہیں کہ حکومت آزادی اظہار رائے پر قدغن نہیں لگائے گی۔ ہمارا آئین اس کی

Read more

کیماڑی: پراسرار گیس سے چھ افراد جاں بحق، 100 سے زائد متاثر

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی سٹی کراچی مقدس حیدر کے مطابق یہ گیس کہاں سے آئی، اس بارے میں ابھی تک معلومات نہیں مل سکیں۔ ایس ایس پی کے مطابق رات آٹھ بجے کیماڑی کے مختلف مقامات سے اچانک گیس کی بو پھیل گئی جس سے شہری متاثر ہونا شروع ہوئے۔ پولیس کے مطابق

Read more

صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: صحافتی تنظیمیں

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن نے محراب پور میں صحافی عزیز میمن کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اے پی این ایس کے صدر حمید ہارون اور سیکریٹری جنرل سرمد علی نے فرائض کی ادائیگی کے دوران میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد پر مسلسل حملوں اور اُن کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر زور دیا

Read more

نوشہرہ میں سات سالہ مقتولہ بچی کی ڈی این اے رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق

نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکا صاحب کی سات سالہ مقتول بچی کی ڈی این اے رپورٹ جاری کر دی گئی۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق ڈی این اے ٹسٹ کی فرانزک رپورٹ میں جنسی زیادتی کی تصدیق کر دی گئی۔ ڈی این اے ٹسٹ کی فرانزک رپورٹ کے مطابق معصوم بچی کو زیادتی کے بعد گلہ گھونٹ کر موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ 18 جنوری کو پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق ڈی این ٹسٹ کی فرانزک

Read more

آئندہ دنوں میں اسلام آباد میں سیاسی تلخی بڑھ جائے گی: ڈاکٹر شاہد مسعود

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں اسلام آباد میں سیاسی تلخی بڑھ جائے گی۔ اس وقت حکومتی نظام جمود کا شکار ہے۔ بے یقینی کی فضا ہے لیکن ریاستی معاملات زیادہ عرصے تک جمود کا شکار نہیں رہ سکتے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں سیاسی تلخی بڑھتی جا رہی ہے۔ اگلے 10 دن  میں واضح ہوجائے گا کہ اقتدار کے ایوانوں میں اور

Read more

 خواتین کو نامناسب تصاویر سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹوئٹر نے نیا پلگ اِن متعارف کرا دیا

خواتین صارفین کو آن لائن ہراسانی سے بچانے کیلئے ٹوئٹر نے ایک نیا پلگ ان متعارف کرایا ہے جو فحش تصاویر کو خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کردیتا ہے، اس پلگ اِن کو ’Safe DM‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایک سافٹ ویئر ڈویلپر کیلسی بریسلر نے ٹوئٹر کیلئے نیا پلگ اِن متعارف کرایا ہے۔ انہیں یہ آئیڈیا اس وقت سوجھا جب انہیں کسی انجان آدمی نے ڈی ایم ( Direct Message) میں فحش تصویر بھیجی۔ اکثر خواتین کو اجنبی

Read more

خیبر پختونخوا  کے ضلع ہنگو میں نو سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ آئی جی کے پی کے نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ درندہ صفت شخص نے 9 سالہ بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ بچی کا گلا بھی دبایا

Read more

سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا مگرکسی نے ساتھ نہیں دیا: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلا م ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کوایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی کوشش کی مگر کسی نے ان کا ساتھ نہیں دیا ۔ چار سدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ میں بھی سیاسی جماعتوں کی شرکت علامتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست دان استقامت اور مضبوطی کے ساتھ آگے نہیں بڑھتے تو وہ قومی مجرم ہوں گے۔ اس سے قبل

Read more

صورت حال یہی رہی تو تین ماہ بعد کوئی پاکستان کا وزیر اعظم بننے کو بھی تیار نہیں ہو گا: چودھری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی پارٹی میں کوئی حیثیت نہیں۔ ن لیگ کو ووٹ نوازشریف کی وجہ سے ملتا ہے۔ انہوں نے جدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الحق کی وفات سے عمران خان کے کندھوں پر حکومتی ذمہ داریاں پہلے سے بڑھ گئی ہیں۔ مسلم لیگ ق کا پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد قائم کرنے میں سب سے زیادہ کردار نعیم الحق کا تھا۔ ہمیں امید

Read more

مشیراطلاعات باجی بدزبان اپنے الفاظ کا چناؤ درست کریں: رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مشیر اطلاعات باجی بدزبان اپنے الفاظ کا چناؤ درست کریں۔ ہم نے کچھ کہہ دیا توحلقے میں نہیں جا سکیں گی۔ ہم آپ کے لئے باعزت الفاظ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ درخواست ہے کہ اپنی ٹیں ٹیں بند کریں۔ انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مشیر اطلاعات باجی بدزبان ہوکر ٹی وی پر نمودار ہو جاتی ہیں، اس کے بعد ٹیں ٹیں شروع

Read more

بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ میں کرائے کے لوگ لائے جانے کی خبر دینے والے صحافی کو قتل کردیا گیا

بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ میں کرائے کے لوگوں لائے جانے کی خبر دینے والے صحافی کو دھمکی آمیز پیغامات دینے کے بعد قتل کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے علاقے محراب پور سے تعلق رکھنے والے صحافی عزیز میمن نے بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ میں کرائے کے لوگ لائے جانے کی خبر دی تھی جس کے بعد سے انہیں دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ دھمکیاں ملنے کے بعد صحافی نے ایک ویڈیو پیغام بھی دیا تھا جس میں

Read more

پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق سے متعلق سینیٹر مشاہد اللہ خان کی سیاسی کارکنوں سے خصوصی درخواست

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ خان نے مرحوم نعیم الحق سے متعلق سیاسی کارکوں سے خصوصی درخواست کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نعیم الحق انتقال کر چکے ہیں۔ اب ان کا تذکرہ خیر کےساتھ کیا جائے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میری سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور تمام حضرات سے گزارش ہے کہ اختلاف رائے اپنی جگہ مگر اب نعیم الحق صاحب انتقال کر چکے ہیں لہذا ان کا تذکرہ خیر

Read more

شہبازشریف کی مسلم لیگ (ن) میں کوئی حیثیت نہیں: چودھری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی پارٹی میں کوئی حیثیت نہیں۔ ن لیگ کو ووٹ نوازشریف کی وجہ سے ملتا ہے۔ اختلافات تمیز کے دائرے میں ہونے چاہئیں۔ پگڑیاں نہ اچھالی جائیں۔ انہوں نے جدہ میں مسلم لیگ (ق) سعودی عرب کے عہدے داران چوہدری اظہر وڑائچ اور سفیان گجر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الحق کی وفات سے عمران خان کے کندھوں پر حکومتی ذمہ داریاں پہلے

Read more

وزیراعظم عمران خان اپنے دوست نعیم الحق کی نماز جنازہ میں کیوں شامل نہیں ہوئے؟

تحریک انصاف کے مرحوم رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نعیم الحق کے نماز جنازہ پر تحریک انصاف کے بیشتر رہنماﺅں نے شرکت نہیں کی جس پر سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے رہنما نماز جنازہ میں کیوں شریک نہیں ہوئے۔ صحافی مرتضی علی شاہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نعیم الحق کے نماز جنازہ میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی عدم شرکت کی بات کی تو فواد چوہدری نے

Read more

لاپتہ جنرل شاہد عزیز وفات پا چکے: القاعدہ کا دعویٰ

کالعدم تنظیم القاعدہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل اور سابق چیف آف جنرل سٹاف شاہد عزیز کے کالعدم تنظیم کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور وہ پاکستان کے خفیہ اداروں کی حراست میں انتقال کر چکے ہیں۔ مشرف دور میں اہم ترین عہدوں پر رہنے والے جنرل (ر) شاہد عزیز 2016 میں اچانک غائب ہوگئے تھے جس کے بعد مختلف قسم کی چہ میگوئیاں کی جانے لگی تھیں۔ 2018 میں یہ باتیں

Read more

آئی ایم ایف نے چین کے حوالے سے پاکستان کو دھمکیاں دیں: سمیع ابراہیم کا انکشاف

آئی ایم ایف نے چین کے حوالے سے پاکستان کو دھمکیاں دیں۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ وہ چین کو اس کی جون کی قسط ادا نہ کرے، اگر چین کو رقم ادا کی گئی تو پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین پروگرام ختم ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو میں سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے انکشاف کیا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو کہا کہ آپ کو بجلی

Read more

وفاقی حکومت کو مالی سال کی پہلی ششماہی میں 994 ارب روپے بجٹ خسارہ ہوا

وفاقی حکومت کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 994 ارب روپے بجٹ خسارہ ہوا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے وفاقی کھاتے کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے تحت پہلی ششماہی میں 994 ارب روپے بجٹ خسارہ ہوا۔ مجموعی محصولات 3231ارب روپے رہے جب کہ کل اخراجات 4226 ارب روپے ہوئے۔ غیرملکی قرضے 513.58 ارب روپے اور ملکی قرضے 481.3 ارب روپے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ این ایف

Read more

بیماری کے دوران نعیم الحق کے آفس پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی: ڈاکٹر شاہد مسعود

ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ بیماری کے دوران نعیم الحق کے آفس پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ ان لوگوں نے وہاں بیٹھنا شروع کردیا تھا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ان کارکنوں کا خیال تھا کہ نعیم الحق کا آفس بہت اچھی جگہ پر ہے۔ نعیم الحق بیماری کی وجہ سے واپس نہیں آ سکیں گے۔ اگر یہ جگہ انہیں

Read more

نعیم الحق نے عران خان سے کسے معاف کرنے کی درخواست کی: ہارون الرشید کا انکشاف

معروف تجزیہ کار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان شہباز گل سے ناراض تھے۔ تحریک انصاف کے مرحوم رہنما نعیم الحق نے آخری دنوں میں وزیراعظم عمران خان کو مسیج کیا کہ وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان ان کے پاس پہنچے تو نعیم الحق نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ شہباز گل کو معاف کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ نعیم الحق مرحوم نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ شہباز گل کو

Read more

سوشل میڈ یا کو پبلک ٹوائلٹ کے طور پر کون لوگ استعمال کرتے ہیں؟ فواد چوہدری اور حامد میر میں ٹویٹ کا تبادلہ

معروف اینکر پرسن حامد میر نے سوشل میڈ یا پر غیر اخلاقی گفتگو کرنے والوں پر سخت تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ یہ بات اپنی جگہ حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا ایک پبلک ٹائلٹ بن چکا ہے۔ اس میں غلاظت انڈیلنے والوں کی شناخت بھی ظاہر نہیں ہو پاتی۔ اکثر اوقات نقاب پوش فیک نیوز پھیلاتے اور عزتوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ اس پر جواب

Read more

سعودی طیارے کی تباہی کے بعد اتحادی فورسز کی یمن پر بمباری: بڑی تعداد میں ہلاکتیں

ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والی عرب اتحادی فورسز نے یمن میں بمباری کی ہے جس سے تیس سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ اتحادی فورسز نے یمن کے صوبہ الجاف کے علاقہ الحیجہ پر پر بمباری کی جس میں اکتیس عام شہری ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ حوثی باغیوں کے زیر قبضہ صوبہ

Read more

آئی ایم ایف سے سمجھوتے کے لئے دو ہی آپشن باقی رہ گئے

روز نامہ جنگ کے معاشی نامہ نگار مہتاب حیدر کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح پر سمجھوتے کے لئے حکومت مناسب فسکل ایڈجسٹمنٹ پلان، بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور چینی قرضوں کی تجدید کے ذریعہ پیشگی اقدامات کرے گی۔ پاکستانی حکام کے پاس اب دو ہی آپشن رہ گئے ہیں۔ ایک یہ کہ آئندہ دو تین ہفتوں میں پیشگی اقدامات کریں اور دوسرے آئی ایم ایف سے مئی 2020 میں دوسرے اور تیسرے ریویو

Read more

گم شدہ ایس ایس پی مفخر عدیل کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا گیا

سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کی گمشدگی کے ضمن میں ان کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے اسد بھٹی پارٹی کی رات مفخر عدیل کے ساتھ تھے، اسد بھٹی نے پولیس کو ڈرم اور دیگر اہم شواہد برآمد کرا دیے ہیں۔ مفخر عدیل کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں گتھیاں سلجھ جائیں گی۔ دوسری طرف پنجاب کانسٹیبلری کے کمانڈنٹ نے آئی

Read more

گمشدہ ایس ایس پی مفخر عدیل کا تحقیقاتی ٹیموں سے رابطہ ہو گیا

روز نامہ 92 نیوز کے مطابق ایس یس پی مفخر عدیل گمشدگی کیس میں اہم پیشرفت سا منے آ گئی ہے۔ اخبار نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پراسرار طور پر گمشدہ ایس ایس پی مفخر عدیل تحقیقاتی ٹیموں کے ساتھ رابطے میں آ گئے ہیں۔ ایس ایس پی مفخر عدیل نے رابطہ میں تفتیشی افسران کو بتایا ہے کہ وہ کسی بڑی مصیبت میں پھنسنے کے خوف کے باعث روپوش ہوئے۔ وہ لاہو ر سے باہر

Read more

وزیراعظم عمران خان دیرینہ دوست نعیم الحق کے انتقال کی خبر سنتے ہی آبدیدہ ہو گئے

وزیراعظم عمران خان دیرینہ دوست کے انتقال کی خبر سنتے ہی آبدیدہ ہوگئے، وزیراعظم نے نعیم الحق کی وفات پر اظہار افسوس کیا، نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آج کراچی جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میرے انتہائی قریبی اور پرانے دوست نعیم الحق انتقال کرگئے ہیں، میں اپنے پرانے دوست سے محروم ہونے پر شکستہ دل ہوگیا ہوں۔ نعیم الحق ان 10 پی ٹی آئی ممبران میں شامل تھے جن کا شمار

Read more

نعیم الحق کے انتقال پر اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی تعزیت

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کے انتقال پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے نعیم الحق پر تنقید کرنے والوں کو منع کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ نعیم الحق صاحب کے اچانک انتقال پر دلی افسوس ہوا۔ دعا ہے کہ اللہ مرحوم کو آگے کے تمام مراحل میں کامیابی دے اور جنت کے اعلیٰ مقام میں داخل فرمائے۔ ان کے کچھ سیاسی مخالفین

Read more

نعیم الحق اور پرویز رشید کی تلخی لیکن پھر نعیم الحق نے کیا کیا؟ حامد میر نے بڑے پن کی مثال بیان کر دی

اینکر پرسن حامد میر نے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز رشید اور نعیم الحق کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں پروگرام کیپٹل ٹاک کے دوران ہاتھ ملا رہے ہیں ۔اس تصویر کے ساتھ پیغام میں حامد میر نے لکھا کہ لوگ چلے جاتے ہیں پیچھے یادیں چھوڑ جاتے ہیں نعیم الحق کبھی کبھی ٹی وی پروگرام کے دوران غصے میں آ

Read more

انتقال سے قبل نعیم الحق کی جانب سے جاری کیا گیا آخری پیغام

پاکستان تحریک انصاف کے مرحوم رہنما نعیم الحق نے انتقال سے قبل اپنے آخری پیغام میں ملاقات کیلئے آنے اور خیر و عافیت دریافت کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کے مرحوم رہنما نعیم الحق کا انتقال سے قبل جاری کیا گیا آخری پیغام سامنے آیا ہے۔ نعیم الحق شدید علالت کی وجہ سے سوشل میڈیا سے بھی دور تھے اور انہوں نے اپنا آخری پیغام گزشتہ ماہ  سترہ جنوری کو جاری کیا

Read more

نواز شریف چوہدری نثار کو معاف کرنے پر تیار نہیں، انہیں پی ٹی آئی جوائن کر لینی چاہئیے: ہارون الرشید

سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کا لندن جانا کسی مصالحت سے کم نہیں لیکن میں کہتا ہوں کہ چوہدری نثار کا مستقبل اب ن لیگ میں نہیں، پاکستان تحریک انصاف میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اس وقت لندن میں موجود ہیں، ان کی لندن روانگی سے قبل ہی شریف برادران اور چوہدری نثار کے مابین ممکنہ ملاقات کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ تاہم چوہدری

Read more

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کر گئے

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور معاون خصوصی برائے سیاست نعیم الحق انتقال کرگئے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نعیم الحق کے انتقال کی تصدیق کی اور اس حوالے سے افسوس کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بھی نعیم الحق کے انتقال کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نعیم الحق میرے دوست، ساتھی اور بڑے بھائی ہمیشہ یاد رہیں گے، وہ کینسر کے مرض سے

Read more

پنڈی بھٹیاں میں سوتیلے بھائی کی ساتھیوں سمیت دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی

پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقے گڑھی وہاب میں دو بہنوں کے ساتھ مبینہ طور پر سوتیلے بھائی نے اپنے ساتھیوں سمیت اجتماعی آبروریزی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون زرینہ بی بی نے تھانہ کسیے میں دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ اس کے ساتھ اس کے سوتیلے بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کی ہے۔ خاتون کے مطابق وہ اپنی بہن کے ساتھ گھر میں موجود تھی جب اس

Read more

چینی اور آٹا ہماری کوتاہی سے مہنگے ہوئے: وزیراعظم کا اعتراف

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں کہ آٹا اور چینی ہماری کوتاہی سے مہنگے ہوئے۔ اس معاملے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔ تقسیم صحت انصاف کارڈ کی تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آٹا اور چینی مہنگے ہونے کی تحقیقات ہو رہی ہیں کہ کس نے فائدہ اٹھایا، میرا وعدہ ہے چیزیں مہنگی کرکے پیسے بنانے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت

Read more

مریم نے نواز شریف کو اس حال تک پہنچایا: شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کو اس حال تک پہنچایا ہے۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مریم نواز نہ ہوتیں تو نواز شریف یہاں نہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس اور دوسری باتوں کی بنیاد پر جو عمارت تعمیر کی جا رہی تھی وہ ناقص اور تکلیف دہ تھی۔ اس سے قبل شیخ رشید یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ اپوزیشن

Read more

کئی چینل غریبوں سے مہنگائی کے بارے میں پوچھ کر حکومت کے خلاف پراپیگنڈہ کر رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان نے میڈ یا سے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ کئی چینلز پراپیگنڈہ میں لگے ہوئے ہیں۔ ریاست مدینہ پہلے دن ہی نہیں بن گئی تھی بلکہ ایک سفر تھا جس میں تین چار سال تک ریاست کو مشکلات کا سامنا تھا۔ پاکستان بھی فلاحی ریاست بننے کی جانب گامزن ہے۔ لاہور میں ہیلتھ کارڈ کے اجراءسے متعلق ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ انہوں نے میو ہسپتال میں ایک غریب

Read more

پولیس اہلکار نے مجھے دوست کے ساتھ اغوا کیا اور زیادتی کانشانہ بنایا: شیخوپورہ میں خاتون کا الزام

شیخوپورہ میں خاتون نے الزام عائد کیاہے کہ پولیس ہلکار ندیم گجر نے اسے ساتھی کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے تاہم ڈی پی او شیخو پورہ کا کہنا ہے کہ خاتون نے جس شخص پر الزام عائد کیا ہے وہ پولیس اہلکار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ فیکٹری میں کام کرنے کیلئے جاتی تھی تو ندیم گجر اسے تنگ کرتا تھا تاہم دوستی سے انکار

Read more

ترک صدر کے دورے کے دوران آرمی چیف اور عمران خان اکٹھے نظر کیوں نہیں آئے؟

گذشتہ روز ترک صدر طیب اردوان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا تاہم اس دوان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ موجود نہیں تھے جس پر صحافیوں کی جانب سے کئی سوالات بھی اٹھائے گئے۔ اس بارے میں معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ اس تمام معاملے کے پیچھے کوئی منفی چیز نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایوان صدر میں نہیں تھے تاہم وہاں آرمی چیف موجود تھے۔ عمران خان اپنی مصروفیات میں مشغول تھے لیکن

Read more

نیب کا لاہور میں شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور میں شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپے مارے اور ریکارڈ قبضہ میں لینے کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ماڈل ٹاﺅن لاہور میں شریف گروپ کے دفاتر واقعو 55 کے اور 91 ایف دفتر پر چھاپہ مارا اور ریکارڈ قبضہ میں لینے کی کوشش کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شریف فیملی کی منی لانڈرنگ اور بے نامی کمپنیاں 55 کے سے آپریٹ ہوتی تھیں۔ 55 کے سے متعلقہ ریکارڈ

Read more

عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کو آئی سی یو میں شفٹ کردیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو میں شفٹ کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے بانی رہنما اور عمران خان کے قریبی ساتھی نعیم الحق گزشتہ کچھ ماہ سے شدید علیل ہیں جس کے باعث وہ سیاسی سرگرمیوں سے بالکل کنارہ کشی اختیار کر چکے ہیں۔ گزشتہ ہفتے وزیر اعظم عمران خان نے نعیم الحق کی ان کے گھر پر عیادت کی تھی جس میں

Read more

لان سے سینیٹری پیڈ ملنے پر پرنسپل نے طالبات کو حیض کی جانچ کے لیے برہنہ کر دیا

بھارت کے شہر بھوج میں گرلز انسٹیٹیوٹ کے لان سے سینیٹری پیڈ ملنے پر پرنسپل نے طالبات کو حیض کی جانچ کے لیے برہنہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے حوالے سے روزنامہ جنگ نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے بھوج شہر کے ساہاجنند گرلز انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں پیش آیا۔ گرلز ہاسٹل کے لان سے سینیٹری پیڈ ملنے پر انسٹیٹیوٹ کی پرنسپل نے ہاسٹل میں رہنے والی طالبات کو بلایا اور ماہواری کی جانچ کے لیے

Read more

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں پہلے جیسی مفاہمت نہیں رہی: ہارون الرشید

سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور ریاستی اداروں کے درمیان سب اچھا نہیں ہے۔ ان کے مطابق عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں پہلے جیسی سطح پر مفاہمت نہیں ہے۔البتہ مخاصمت بھی نہیں ہے۔ شریف خاندان اس پر خوش ہیں۔ دونوں طرف تحفظات موجود ہیں، عمران خان کا موقف ہے کہ وہ نہیں جائیں گے اور حالات کا مقابلہ کریں گے۔ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ اپوزشین کے ساتھ نرمی کی جائے۔ ہارون الرشید کے مطابق عمران خان

Read more

عمران خان سوشل میڈیا کنٹرول کرنے سے پہلے اپنے گالم گلوچ بریگیڈ کو کنٹرول کریں:  قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے حوالے سے قانون بنانے پر وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک میڈیا کی آزادی کے بڑے داعی خان صاحب، آج سوشل میڈیا کو بند کرنا چاہتے ہیں۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کل تک میڈیا کی آزادی کے بڑے داعی خان صاحب، آج سوشل میڈیا کو

Read more

جو مرضی آئے کہو، عزت اللّٰہ دیتا ہے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں ناقدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کو میڈیا پر آکر جو مرضی آئے کہو، عزت دینے والا اللّٰہ ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہار سے ڈرنے والا کبھی آگے نہیں بڑھتا، انسان تجربات سے سیکھ کر ہی آگے بڑھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اللّٰہ نے انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے، جدوجہد

Read more

جی ایس پی پلس: پاکستان میں میڈیا پر پابندیوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صحافیوں کے خلاف جرائم پر یورپی کمیشن کے تحفظات

یورپی کمیشن نے یورپی پارلیمنٹ میں پیش کی گئی پاکستان کے دو سالہ جی ایس پی پلس کارکردگی رپورٹ میں سول سوسائٹی کے لیے محدود حالات، میڈیا کی آزادی میں کمی اور انسانی حقوق کےکارکنوں اور صحافیوں کےخلاف ہونے والے جرائم پر اقدامات نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کو برآمدات میں دیئے گئے جی ایس پی پلس درجے میں توسیع کے لیے پاکستان نے اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق عملدرآمد پر عزم کا اعادہ

Read more

نواز شریف نے چوہدری نثار سے ملنے سے صاف انکار کر دیا

لندن میں جنگ جیو گروپ کے نمائندے مرتضٰی علی شاہ کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سابق ویز داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے جو لندن کے دو ہفتے کے دورے پر ہیں اپنے اور نواز شریف کے مشترکہ دوستوں کے ذریعے ملاقات کی خواہش ظاہر کی مگر میاں نواز شریف نے صاف انکار کردیا۔ اس سلسلے میں جب اسحاق ڈار اور شہباز شریف سے رابطہ

Read more

نواز شریف اور چوہدری نثار کی ملاقات کی کوشش ناکام

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملنے کے بارے میں قریبی دوستوں کا مشورہ نواز شریف نے مسترد کردیا۔ چوہدری نثار نے بھی واضح کر دیا کہ شریف برادران سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ میں لندن علاج کے لیے آیا ہوں کوئی سیاسی مقاصد کیلئے نہیں۔ اس وقت جو سیاسی تھیٹر لگا ہے اس پر بات کرنا بےمعنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کون آ

Read more

احسان اللہ احسان حکومت اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ ڈیل کر کے فرار ہوا: نجم سیٹھی

ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے سینئر صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ابھی سوچ رہی ہے کہ اس بات کو عوام کے سامنے کیسے آشکار کیا جائے کہ احسان اللہ احسان سکیورٹ فورسز کی قید سے کیسے فرار ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ممکن ہے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے جاری بیان کو لوگ مسترد کر دیں۔ احسان اللہ احسان کے ساتھ جب ڈیل کی گئی تھی تب وہ تحریک طالبان پاکستان

Read more

پی آئی اے کے جعلی کھاتوں سے جنسی طاقت کی دوا "ویاگرا” خریدنے کا انکشاف

نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پی آئی اے کے میڈیکل بلز سے جنسی طاقت کی دوا "ویاگرا” خریدی جاتی تھی، جو پولیس والوں، سیاستدانوں اور جرائم پیشہ افراد کو دی جاتی تھیں: تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پر انکشاف کیا گیا کہ پی آئی اے کے میڈیکل کے بلز کو غیر قانونی طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ فارمیسیوں کے ساتھ معاہدے طے کیے جاتے تھے، جس کی بنا

Read more

فواد چوہدری اور خواجہ آصف کیا چاہتے ہیں؟

مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا اور وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دلچسپ مگر متضاد دعوے کئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے دعویٰ کیا ہے کہ فواد چوہدری کی خواہش ہے کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب بن جائیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہ نواز رانجھا نے دعویٰ کیا کہ فواد چوہدری پوری کوشش کررہے ہیں کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹا دیں

Read more

اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ اچانک ختم کردی گئی

عدالتی حکم کے بعد انتظامیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر میں قائم کی گئی پناہ گاہ کو ختم کردیا ہے۔ پیر کے روز لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کے گھر پناہ گاہ کے قیام پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔ عدالتی حکم کے بعد منگل کی شب رات گئے انتظامیہ نے سابق وزیر خزانہ کے گھر میں قائم پناہ گاہ ختم کر دی۔ انتظامیہ کی جانب سے پناہ گاہ میں مقیم لوگوں کو باہر

Read more

کیا جہانگیر ترین کو مذاکراتی کمیٹی سے عمران خان نے نکالا؟

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ انہیں مذاکراتی کمیٹی سے نکالا نہیں گیا بلکہ ایک ہفتے کے لئے باہر کیا گیا تھا، ان کا عمران خان کے ساتھ اعتماد کا رشتہ قائم ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ق لیگ کو کوئی پیشکش نہیں کی، ق لیگ مرکز میں کوئی وزارت نہیں مانگ رہی، اتحادی ایک دوسرے سے لیڈ لیتے ہیں۔ اتحادیوں کا

Read more

اسحاق ڈار کی رہائش گاہ سے حکومت نے بے گھر لوگوں کو نکال دیا

اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ قرار دیتے ہوئے ادھر بے گھر لوگوں کو رہائش فراہم کر دی گئی تھی لیکن اب انہیں گھر سے نکال کر ملحقہ پارک میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ پارک میں عارضی شیلٹر ہوم بنانے پر محلہ داروں نے اعتراض اٹھاتے ہوئے پنجاب حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا ہے۔

Read more

وزیر اعظم سے فواد چوہدری کی ملاقات: مولانا فضل الرحمان کے اعتراف کی روشنی میں آرٹیکل چھ کا مقدمہ چلایا جائے

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزیراعظم سے ملاقات میں مطالبہ کیاہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اعتراف کی روشنی میں مکمل انکوائری ہونی چاہیے اور آرٹیکل چھ کا مقدمہ چلایا جائے ۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ملاقات کی ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دھرنے میں یقین دہانیوں کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر نے

Read more

جنسی تعلقات سے انکار پر دبئی میں مقیم پاکستانی خاتون کو بلیک میل کرنے والا پاکستانی رشتے دار گرفتار

دُبئی میں ملازمت کی تلاش میں آنے والی پاکستانی خاتون کو اُس کے ہم وطن مرد نے ناجائز تعلقات بنانے سے انکار پر فیس بک پر بدنام کر ڈالا۔ خاتون سوشل میڈیا پر شرمناک حوالے سے اپنی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئی۔ جس میں اُس کا موبائل نمبر دینے کے ساتھ اُسے ایک جسم فروش خاتون ظاہر کیا گیا تھا۔ خاتون نے یہ شرمناک حرکت کرنے والے 40 سالہ پاکستانی مرد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ جس کے

Read more

محسن داوڑ نے احسان اللہ احسان کے فرار ہونے پر حکومت سے تین سوال پوچھ لئیے

قومی اسمبلی میں پیر کو طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے ملک سے مبینہ طور پر فرار ہونے کا موضوع بھی زیر بحث آیا۔ اس حوالے سے پشتون تحفظ موومنٹ کے رکن محسن داوڑ نے نکتہ اعتراض پر استفسار کیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اب تک اس حوالے سے کوئی ذمہ دارانہ بیان سامنے نہیں آیا کہ احسان اللہ احسان ملک سے فرار ہو گیا ہے یا اس حوالے سے بین الاقوامی میڈیا میں آنے والی

Read more

چوہدری نثار اہم ملاقاتوں کے لیے لندن روانہ: مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف سے الگ الگ مذاکرات کریں گے

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان لندن روانہ ہوگئے جہاں ان کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کا امکان ہے۔ باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ چوہدری نثار پرواز پی کے 785 پر اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئے ہیں اورٹکٹ پر ان کی واپسی کی تاریخ 24 فروری درج ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چوہدری نثار کے لندن میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے ساتھ الگ الگ مذکرات طے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا

Read more

کاشانہ اسکینڈل: اقرا کائنات کا ایدھی سنٹر میں پراسرار موت سے قبل دیا گیا بیان سامنے آ گیا

گذشتہ ہفتے ایدھی سنٹر لاہور میں پراسرار طور پر انتقال کرنے والی لڑکی اقراء کائنات کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اقراء کائنات کی ایدھی سنٹر میں پراسرار ہلاکت ادارے کی نیک نامی پر سوالیہ نشان بن چکی ہے۔  اقراء کائنات نے انتقال سے قبل 17 دسمبر کو اپنا آخری بیان باغبان پورہ پولیس کو دیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اقراء کائنات نے اپنے آخری بیان میں کہا کہ اس کے شوہر نے

Read more

پرویز خٹک اور فواد چوہدری سمیت کئی وزراء وزیراعظم عمران خان کے یوٹیلٹی اسٹور پیکج کے مخالف

وفاقی کابینہ نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سمیت کئی وزراء نے یوٹیلٹی اسٹورز پیکج کی مخالفت کی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کابینہ نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں

Read more

جس کی ساری سیاست کسی آئی ایس آئی چیف کی مہربانی ہے وہ بے نظیر کی تصویر یا نام کیسے برداشت کرسکتا ہے:  بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپنی تقریر کے دوران وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو ایوان میں شور شرابہ شروع ہوگیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی اور معیشت کے حوالے سے قومی اسمبلی میں کیے جانے والے اپنے خطاب میں حکومت کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کے فیصلے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ

Read more

اقراء کائنات کو میرے خلاف استعمال کیا گیا: افشاں لطیف

کاشانہ ہاؤس کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کا کہنا ہے کہ اقراء کائنات کی 28 جون 2019ء کو عابد سے پسند کی شادی ہوئی تھی، اقراء سے میرے خلاف بیان دلوایا گیا۔ کاشانہ اطفال کی سابقہ انچارج افشاں لطیف نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’ جیو پاکستان ‘ میں گفتگو کے دوران کہا کہ اقراء کائنات 16 دسمبر کو اچانک گھر سے غائب ہو گئی تھی اور چائلڈ پروٹیکشن پہنچ گئی۔ افشاں لطیف نے کہا کہ بچی کو 2016ء

Read more

احسان اللہ احسان کا فرار حکومت کی نااہلی اور ناکامی ہے یا گٹھ جوڑ: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کا فرار ہماری حکومت کی نااہلی، ناکامی یا گٹھ جوڑ کی ایک اور مثال ہے، انہوں نے قومی اسمبلی میں اپنے چیمبر کے باہر میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے صرف پاکستان پیپلزپارٹی کہتی تھی کہ ہمیں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا اور عمران خان و دیگر سیاسی جماعتوں نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف پیپلزپارٹی کے

Read more

آج عاصمہ جہانگیر کی دوسری برسی ہے

معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی علم بردار عاصمہ جہانگیر کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ عاصمہ جہانگیر نے پاکستان میں 50 برس تک انسانی حقوق، جمہوریت اور روشن خیالی کے لئے بے مثال جد و جہد کی۔ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں انسانی حقوق کے علمبردار ملک جیلانی کے گھر پیدا ہوئیں۔ انہوں نے کنیئرڈ کالج سے بی اے اور پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا۔ وہ کالج دور میں ہی یحییٰ

Read more

پاکستانی کرکٹر شاداب خان دھمکیاں دے رہے ہیں کہ وہ میری برہنہ تصویریں لیک کر دیں گے: اشرینہ صفیہ نامی لڑکی کا بیان

پاکستانی کرکٹر شاداب خان پر ایک لڑکی کو بلیک میل کرنے کا الزام لگ گیا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ شاداب خان مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں کہ وہ میری برہنہ تصویریں لیک کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اشرینہ صفیہ نامی ایک لڑکی نے یہ الزام عائد کیا کہ انھیں پاکستان کے قومی کرکٹر شاداب خان دھمکیاں دے رہے ہیں کہ وہ ان کی غیر اخلاقی تصویریں لیک کر دیں گے۔

Read more

پچھلے چار روز کے دوران اسلام آباد میں انتہائی حساس میٹنگز ہوئیں۔۔۔ اور وزیراعظم کے بیانات بدل گئے: فرخ سلیم

سینئر معاشی تجزیہ کار فرخ سلیم نے کہا ہے کہ پچھلے دنوں میں اسلام آباد میں انتہائی حساس میٹنگز ہوئیں۔ کور کمانڈرز کانفرنس کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم نے ملاقات کی۔ ان میٹنگز کا ایک ہی ایجنڈا ’’مہنگائی‘‘ تھا۔ ان میٹنگز سے پہلے اور بعد میں وزیراعظم کے بیانات بدل گئے۔ فرخ سلیم نے اپنے تبصرے میں کہا کہ پچھلے چار دنوں میں اسلام آباد میں انتہائی اہم اور حساس میٹنگز ہو رہی ہیں۔ 6 فروری

Read more

نواز شریف کے دل کا آپریشن جمعرات (13 فروری) کو کیا جائے گا

لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم  نواز شریف کے دل کا آپریشن 13 فروری (جمعرات) کو کیا جائے گا۔ اس صورت حال میں شہباز شریف کا پاکستان واپس آنا دوبارہ موخر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے دل کے آپریشن کے لیے 13 فروری کا وقت لے لیا گیا ہے۔ ان کا آپریشن لندن کے ایک نجی ہسپتال میں کیا جائے گا۔ اس سے قبل بھی دو مرتبہ نواز شریف اپنے دل کا آپریشن ملتوی کروا

Read more

پاکستان اور آئی ایم ایف نے اٹھانوے قومی اداروں کو ختم کرنے پر اتفاق کر لیا

پاکستان اورآئی ایم ایف نے قومی اداروں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق کر لیا۔ قومی اداروں کی تعداد 440 سے کم کر کے 342 کر دی جائے گی۔ قومی اداروں کی تعداد 30 ستمبر2020ء تک کم کی جائے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ مذاکرات میں معاشی اصلاحات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی مہلت

Read more

نیا چیئرمین ایف بی آر کون ہو گا؟ ممکنہ طور پر ہارون اختر خان کا نام سامنے آ گیا

اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ہارون اختر کو مشیر محصولات بنائے جانے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ ان کے بھائی ہمایوں اختر خان پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ہارون اختر نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ایف بی آر کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ہارون اختر کو ابتدائی طور پر ایڈوائزر کے

Read more

تحریک انصاف  پاکستان کی امیر ترین سیاسی جماعت ہے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملکی سیاسی جماعتوں کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف سیاسی جماعتوں میں سب سے زیادہ امیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مالی سال 2018-19 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں جس میں بتایا گیا ہے کہ 125 سے زیادہ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 نے تفصیلات جمع کرائیں۔ اعداد و شمار کے مطابق تحریک انصاف نے 22

Read more

سیکورٹی حکام نے احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کر دی

نیوز ایجنسی اے ایف پی اور روز نامہ جنگ کے مطابق سینئر سیکورٹی حکام نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی حراست سے فرار ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ سیکورٹی حکام کے ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ جنگجوؤں کی شناخت اور انہیں پکڑنے کیلئے احسان اللہ احسان ہمارا بڑا ذریعہ تھا۔ تاہم ذرائع نے ان دعوؤں کی تصدیق نہیں کی کہ احسان اللہ ترکی میں ہے۔ اس

Read more

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ (ق) کے مذاکرات میں کیا شرائط طے پائیں؟

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ (ق) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے مسلم لیگ (ق) کے مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ ق لیگ کو ترقیاتی فنڈز جلد جاری کردیے جائیں گے۔ ترقیاتی فنڈز کے معاملہ پر آئندہ دو روز میں فالو اپ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے وزرا، اپنے محکموں کے معاملات میں بااختیار ہوں گے۔ کسی قابل اعتراض افسر کی

Read more

چوہدری نثار کی لندن روانگی: کیا نواز شریف سے ملاقات ہو پائے گی؟

سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان منگل کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ وہ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ قریبی ذرائع کے مطابق چوہدی نثار علی خان گزشتہ دو ماہ سے لندن جانے کا پروگرام بنا رہے تھے لیکن لندن میں ان کی سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔ بعض سیاسی حلقوں میں چوہدری نثار علی خان کے دورے کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے کیونکہ لندن میں چوہدری نثار علی

Read more

کشمیری پنڈتوں کی مہاجرت پر بنی فلم "شکارا” دیکھ کر لال کرشن اڈوانی جذباتی ہو گئے

ڈائریکٹر ودھو ونود چوپڑا (Vidhu Vinod Chopra) کی فلم شکارا ریلیز ہوگئی ہے۔ فلم شکارا (Shikara) میں 1990 میں کشمیر سے نکالے گئے کشمیری پنڈتوں کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ فلم کی اسپیشل اسکریننگ میں بھارت کے سابق نائب وزیر اعظم اور بی جے ہی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی اپنی  بیٹی پرتبھا کے ساتھ پہنچے۔ لال کرشن اڈوانی کشمیری پنڈتوں کےدرد کو دیکھ کر اپنے آنسو نہیں روک پائے۔ ڈائریکٹر ودھو ونود چوپڑا فلم نے اس جذباتی

Read more

قائد آباد میں بھائی نے غیرت کے نام پر سگی بہن اور اپنے قریبی دوست کو قتل کر دیا

قائدآباد میں بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے سگی بہن اور اپنے قریبی دوست کی زندگی تمام کر دی۔ گھریلو ملازمہ شدید زخمی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل قائدآباد کے نواحی موضع اوکھلی موہلہ کے رہائشی محمد آصف کے بیٹے محمد عمیر اور محمد سلیم قریبی دوست تھے اور ایک دوسرے کے گھر میں آنا جانا بھی تھا۔ گذشتہ شب سلیم اپنے دوست عمیر

Read more

چند ماہ بعد حکومت جمہوری راستے سے گھر چلی جائے گی: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت چند ماہ بعد جمہوری راستے سے گھر چلی جائے گی۔ عمران خان نے صرف جھوٹ کا ٹیکہ لگایا۔ عمران خان کو پوری سپورٹ ملی لیکن پھر بھی حکومت ناکام رہی۔ انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اتحادی ٹوٹ رہے ہیں، حکومت پریشان ہے۔ حکومت مکمل ناکام ہو چکی، ان کا جانا طے ہے۔ حکومت چند ماہ بعد جمہوری راستے سے گھر چلی

Read more

کیا مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اپنے عہدے پر موجود ہیں؟

وزارت اطلاعات کے معاملات افراتفری کا شکار ہیں یا وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو اپنے اختیارات سے محروم کر دیا گیا ہے؟ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی منتظم مشیر اطلاعات کی موجودگی کے باوجود ڈاکٹر شہباز گل نے بغیر کسی عہدہ یا نوٹیفکیشن کے وفاقی وزارتوں کے پی آر اوز کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے براہ راست سیکرٹری اطلاعات کو

Read more

اگر سیاسی بلیک میلنگ چلتی رہی تو نیا الیکشن کروا دوں گا: عمران خان

صحافی صابر شاکر نے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر سیاسی بلیک میلنگ چلتی رہی تو نیا الیکشن کروا دوں گا، الیکشن میں اگرلوگ مجھے پسند کریں گے تو ووٹ بھی دیں گے، ورنہ کسی اور کو لے آئیں گے، لیکن اب میں کسی بات پر کمپرومائز نہیں کروں گا۔ سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو راضی کرنے اور ان کو ساتھ لے کر چلنے کا لائحہ

Read more

عاطف خان اور شہرام ترکئی کو راولپنڈی میں جنرل اعجاز احمد سے ملاقات کرنے پر ہٹایا گیا: ڈاکٹر فرخ سلیم

سینئر صحافی ڈاکٹرفرخ سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے دونوں برطرف وزراء عاطف خان اور شہرام ترکئی نے راولپنڈی میں جنرل (ر) اعجاز احمد سے ملاقات کی تھی۔ انھوں نے بتایا کہ دونوں وزراء عمران خان کے فیورٹ تھے لیکن جنرل اعجاز سے ملاقات کی وجہ سے انھیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس کے بعد دونوں وزراء نے عمران خان سے ملاقات کی اور یقین دلایا کہ وہ تمام ذمہ داریاں پوری کریں گے۔ یاد رے کہ

Read more

نظامی صاحب! آپ نے کبھی کوئی ایسی خبردی جو بعد میں سچ ثابت ہوئی ہو؟ عثمان بزدار کا معصوم سوال

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سینئرصحافی عارف نظامی سے معصومانہ سوال کی ویڈیو انٹرنیٹ پر پھیل گئی لیکن اس ویڈیو میں عارف نظامی کا جواب موجو د نہیں تھا۔ اب مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عارف نظامی نے اس موقع پر اپنے جواب کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ عثمان بزدار نے پوچھا ”نظامی صاحب! کیا آپ نے اپنی زندگی میں کوئی ایسی خبر دی جو بعد میں سچ ثابت ہوئی ہو؟“ اس سوال پر ساتھ بیٹھے گورنر

Read more

مارچ کے بعد حکومت کی چھٹی ہو جائے گی: سہیل وڑائچ

سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ کے بعد عمران حکومت کی چھٹی ہو جائے گی۔ اس حوالے سے تمام منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں‘ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور موجودہ حکومت کے وزراء کی ناقص کارکردگی کے باعث مقتدر حلقوں نے وفاقی حکومت کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور مارچ کے بعد سب سے پہلے وفاقی حکومت جائے گی۔

Read more

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنی ہی حکومت کی مخالفت کر دی

وفاقی وزیر قانون سرعام پھانسی کے فیصلے پر اپنی حکومت کی مخالفت پر اتر آئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اورآئین کے منافی ہے۔ رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سے بچوں سے زیادتی وقتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد پاس ہونے پر وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ سرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے۔ سپریم کورٹ 1994 میں سرعام پھانسی کوغیرآئینی قراردے چکی ہے۔ فروغ نسیم نے کہا

Read more

مسلم لیگ ن مہنگائی کے خلاف نہیں بلکہ مریم نواز کے لئے احتجاج کر رہی ہے: حامد میر

صحافی حامد میر نے مسلم لیگ ن کے احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا پلان بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا مہنگائی کے خلاف احتجاج دراصل مریم نواز کو باہے بھیجنے کے لئے دباؤ ڈالنے کا ایک طریقہ ہے۔ میری اطلاعات کے مطابق عمران خان نے مریم نوازکو باہر بھیجنے والوں کو بتا دیا ہے کہ مریم نواز کو باہر نہیں

Read more

اسحاق ڈار نے پنجاب حکومت کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کر دیا

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے پنجاب حکومت کی جانب سے اپنی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کرکے 12 کمروں میں بستر بھی لگا دیئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو بیان میں سابق

Read more

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو وزارت سے فارغ کرنے کے لئے چارج شیٹ تیار

باوثوق ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس حوالے سے چارج شیٹ بھی تیار کر لی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے بعض اہم رہنماؤں نے شکایت کی ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف اتحادی جماعتوں کو اکسانے میں ملوث ہیں جبکہ خارجہ امور پر بھی وہ

Read more

کاشانہ یتیم خانہ اسکینڈل کے اہم راز جاننے والی اقرا کائنات کی پراسرار حالات میں موت

کاشانہ یتیم خانہ کے اہم راز جاننے والی نوجوان خاتون اقرا کائنات کی پراسرار موت نے کئی سوالات اٹھا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق کاشانہ اسکینڈل میں ایک اور سنسنی خیز موڑ آ گیا ہے۔ بچیوں کے یتیم خانے کے اہم راز جاننے والی اقراء گذشتہ روز انتقال کر گئی۔ سابق سپراٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بھی اس حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اقراء کو زبردستی ان کے خلاف

Read more

ہندو برادری کی دل آزاری: تحریک انصاف نے اہم پارٹی رہنما کو عہدے سے معطل کر دیا

کشمیر ڈے پر متنازعہ فلیکس بورڈز لگانے پر تحریک انصاف نے جنوبی لاہور کے جنرل سیکرٹری میاں اکرم عثمان کو عہدے سے معطل کر دیا- شو کاز نوٹس جاری کر کے معاملہ خصوصی کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف جنوبی لاہور کے صدر ظہیر عباس کھوکھر نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری میاں اکرم عثمان کی جانب سے شاہراؤں پر نصب کئے جانے والے ہورڈنگ

Read more

احسان اللہ احسان کو معاہدے کےتحت رہا کیا گیا، فرار ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں: صابر شاکر

تجزیہ کار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو معاہدے کے تحت رہا کیا گیا۔ احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ افغانستا ن میں امن معاہدے کے تحت امریکہ بھی بہت سے طالبان رہنماوٴں کو رہا کر چکا ہے۔ اسی دوران پاکستان نے بھی طالبان کے ساتھ مذاکرات کامیاب کرانے کیلئے کئی رہنماوٴں کو رہا کیا ہے۔ بدلے میں افغان

Read more

مشیرخزانہ حفیظ شیخ بھی ناراض: اسد عمر کو دوبارہ وزیرخزانہ بنانے کا امکان

باوژوق اطلاعات کے مطباق وفاقی وزیراسد عمرکو دوبارہ وزیرخزانہ بنائے جانے کا امکان ہے کیونکہ مشیرخزانہ حفیظ شیخ بعض حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہیں اور واپس جانے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرکو دوبارہ وزارت خزانہ کا قلمدان سونپے جانے کی اطلاعات ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ بعض اقتصادی معاملات پروزیراعظم سے ناخوش ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طرح وہ بھی واپس چلے جائیں گے۔ تاہم

Read more

عمران خان اور زرداری کے خفیہ رابطوں میں شیخ رشید سہولت کاری کر رہے ہیں

باوثوق ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان خفیہ رابطے کا انکشاف ہوا ہے ان رابطوں کے سہولت کار وفاقی وزیر شیخ رشید ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے آصف علی زرداری کو سندھ کی سیاست اور قومی اسمبلی میں قانون سازی کے حوالے سے تعاون کرنے کی درخواست کی ہے جس پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سوچنے

Read more

وزیر اعظم نے زلفی بخاری کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ذاتی دوست اور مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کی چھٹی کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلفی بخاری نے دورہ ملائیشیا کے موقع پر میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان نے کوالالمپور کانفرنس میں اس لئے شرکت نہیں کی کہ انہیں سعودی عرب کے حکمرانوں کی طرف شدید دباؤ کا سامنا تھا۔ اس وجہ سے پاکستان اس کانفرنس میں شرکت نہ کر سکا۔

Read more

لانے والوں نے عمران خان کے جانے کا فیصلہ کر لیا: نجم سیٹھی

معروف تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کو وزیراعظم کی حیثیت سے لانے والوں نے ان کے جانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان جن لوگوں کے کندھوں پر سوار ہو کر اقتدار کے ایوانوں تک پہنچے، ان ہی قوتوں نے ان کی غیر مؤثر پالیسیوں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروز گاری کو جواز بنا کر انہیں گھر بھیجنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا

Read more

میانوالی میں پولیس کانسٹیبل نے 2 ساتھیوں کے ہمراہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

میانوالی میں پولیس کانسٹیبل نے دو ساتھیوں کے ہمراہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کو اٹھا کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا- پولیس نے مقدمہ درج کر کے طالبہ کو میڈیکل کے لئے بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی شہر میں وانڈھی گھنڈ والی کے پولیس کانسٹیبل ایاز اور سعد نامی نوجوان نے جماعت ہشتم کی چودہ سالہ طالبہ مسماة (ر) کو صبح گھر سے سکول جاتے ہوئے راستہ میں ڈرا دھمکا

Read more

پرویز مشرف کے فارم ہاؤس پر بھی شیلٹر ہوم بن سکتا ہے: حامد میر

سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے فارم ہاؤس پر بھی شیلٹر ہوم بن سکتا ہے۔ پرویز مشرف کا گھر بھی ضبط شدہ جائیداد ہے، جو کہ چک شہزاد میں واقع ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں حکومت کی توجہ دلائی ہے کہ اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سابق صدر پرویز مشرف کا وسیع و عریض فارم ہاؤس بھی ضبط شدہ جائیداد ہے۔ یہاں پر بھی ایک عظیم الشان شیلٹر ہوم بن سکتا

Read more

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ ن نے آئندہ بجٹ بنانے کی تیاری شروع کر دی

مسلم لیگ ن نے آئندہ بجٹ بنانے کی تیاری شروع کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ مسلم لیگ (ن) کی نگراں حکومت پیش کرے گی۔ اسحاق ڈار نے بجٹ تیاری کیلئے تجاویز بھی مانگ لی ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی اقتصادی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں احسن اقبال، ڈاکٹرمصدق ملک، محمد زبیر، مفتاح اسماعیل،

Read more

اسلام آباد کی فیصل مسجد پر غیر قانونی قبضہ کر لیا گیا

فیصل مسجد پر انڑنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے غیر قانونی قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزات داخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ فیصل مسجد پر انڑنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے غیر قانونی قبضہ کیا ہوا ہے۔ وزارت داخلہ نے مسجد کی نگرانی کے سلسلہ میں شدید تذبذب کا اظہار کیا ہے۔ فیصل مسجد پر قبضہ دعویٰ اکیڈمی کا ہے، دعویٰ اکیڈمی انڑنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا حصہ ہے۔ مسجد کی دیکھ بھال سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے۔ فیصل

Read more

اسلامی سزاؤں کو ظلم و بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں: وزیر مملکت علی محمد خان کا فواد چوہدری کو جواب

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مذمت کرنے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ علی محمد خان نے ٹوئٹ پر فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ الحق ہے اور اس کا حکم بھی الحق ہے، اسلامی سزاؤں کو ظلم و بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں۔ علی محمد خان نے قبائلی معاشرہ پر فواد چوہدری کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ

Read more

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد پر ایک بار پھر قبضہ کر لیا

مولانا عبدالعزیز نے ایک بار پھر لال مسجد پر قبضہ کرلیا۔ دو ہفتے سے خود کو طالبات کے ساتھ مسجد میں بند کر رکھا ہے۔ انتظامیہ نے مسجد کا محاصرہ کر لیا۔ ڈان نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد پر ایک بار پھر سے قبضہ کر لیا ہے۔ اس وقت وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے مسجد کے باہر علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے اور مولانا عبدالعزیز، طالبات کے ساتھ اندر بند ہیں۔ کشمکش کی

Read more

میں خود بھی کرکٹر ہوں اور کرکٹ کوچنگ بھی کرتی رہی ہوں: فردوس عاشق اعوان

مشیر اطلاعات فردو س عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے عدم برداشت کی سوچ دفن ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان امن کے علم بردار ہیں اور وہ کھیلوں کی افادیت سے بھی واقف ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم کے میچ دیکھنے کے لیے آنے سے متعلق ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ میں خود بھی ایک کرکٹر ہوں اور میرے پاس ایک چھوٹی سی منسٹری ہے جس کے لیے 18گھنٹے

Read more

ہندو برادری کے خلاف توہین آمیز بورڈ لگانے والے تحریک انصاف کے اکرم عثمان معطل

لاہور: کشمیر ڈے پر لاہور کی سڑکوں پر متنازعہ فلیکس بورڈز لگانے پر تحریک انصاف نے جنوبی لاہور کے جنرل سیکرٹری میاں اکرم عثمان کو عہدے سے معطل کر دیا۔ یہ فلیکس بورڈ لگانے کے بعد ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں اور پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کی مذمت کی تھی۔

Read more

پاکستان میں مہنگائی کی شرح کا آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا: اکنامک انٹیلی جنس

دنیا بھر میں معاشی حالات کا تجزیہ کرنے والے ادارے اکنامک انٹیلی جنس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دسمبر 2010 کے بعد مہنگائی کی شرح بلند ترین رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2010 کے بعد اس سال ہونے والی مہنگائی نے پچھلے آٹھ سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گيا ہے کہ مہنگائی بڑھنے کا بنیادی سبب اشیاء خورونوش کی قیمتیں رہی ہیں۔ اکنامک انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ گندم،

Read more