اس سال 12 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے: حفیظ پاشا

ماہر معیشت اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خبردار کیا ہے کہ اس سال بارہ لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ حفیظ پاشا نے کہا کہ اندازہ یہ ہے کہ پچھلے سال دس لاکھ افراد بیروزگار ہوئے۔ اس طرح موجودہ حکومت کے پہلے دو برس میں بائیس لاکھ افراد بیروزگار ہو جائیں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ پچھلے سال جی ڈی پی کی شرحِ نمو غلط بتائی گئی۔ پچھلے

Read more

ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ کی خود کشی کی وجہ خفیہ شادی تھی: جاوید چوہدری کا دعویٰ

جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں دعویٰ کیا ہے کہ 13 جنوری کو اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے ایس پی ابرار حسین نیکوکارہ کی خود کشی کی وجہ ان کی خفیہ شادی تھی کیونکہ ان کی والدہ انتہائی سخت مزاج عورت ہیں جنہوں نے خفیہ شادی کے بارے میں معلوم ہونے پر طلاق کے لئے دباﺅ ڈالنا شروع کردیا تھا لیکن وہ اپنی بیوی کو چھوڑنا نہیں چاہتے تھے، بیوی اور ماں کے بیچ میں پسنے والے ابرار نیکوکارہ

Read more

کاشانہ ہاؤس سے بیاہی جانے والی اقرا کائنات کی پُراسرار موت کے بارے میں متضاد اطلاعات

لاہور کے کاشانہ ہاؤس سے بیاہ کر جانے والی کائنات دو روز قبل ایدھی سینٹر میں پراسرار طور پر انتقال کر گئی تھی۔ اس کی نوجوان عابد حسین سے جون 2019 میں شادی ہوئی تھی، کاشانہ کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کا کہنا ہے کہ یہ شادی کائنات کی پسند سے ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق کائنات کی شادی کے ایک ماہ بعد ہی گھریلو ناچاقی شروع ہو گئی تھی، اسی پریشانی میں اس نے 29 جولائی 2019 کو مبینہ

Read more

احسان اللّٰہ احسان حساس آپریشن کے دوران فرار ہوا: ذرائع

باوثوق ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کا ترجمان احسان اللّٰہ احسان ایک حساس آپریشن کے دوران فرار ہوا۔ اسے اپنے جرائم کی سزا ملنا تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احسان اللّٰہ احسان اور دیگر دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق احسان اللّٰہ احسان نے2017 میں رضاکارانہ طور پر خود کو انٹیلی جنس اداروں کےحوالے کیا، جبکہ اُس نے سرنڈر کرنے سے قبل ہی حساس معلومات فراہم کرنا شروع کردی تھیں۔ ذرائع کا کہنا

Read more

حکومتی اتحاد کی ناراضگیوں کا فیصلہ کوئی اور کرے گا: اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کی ناراضگیوں کا فیصلہ کوئی اور کرے گا۔ حکومت سے ملک کی معیشت سنبھل نہیں رہی۔ عوام مہنگائی کے باعث حکومت سے تنگ آ چکے ہیں۔ گیس، بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ منی بجٹ ہے جو حکومت ہر ماہ پیش کرتی ہے۔ نواز شریف کے دور حکومت میں بھی ہر ماہ منی بجٹ آتے رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری اعتزاز احسن

Read more

لڑکی کے ساتھ نازیبا رقص کرنے والے وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی استعفیٰ دیں یا برطرف ہوں: تحقیقاتی کمیٹی

بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عابد علی شاہ کے لیے دو آپشنز میں سے ایک کا انتخاب کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی سید عابد علی شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔ ویڈیو میں وہ ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نامناسب لباس زیب تن کیے ہوئے ہے جب کہ ڈاکٹر عابد علی شاہ بے تکلفی

Read more

جہانگیر ترین کے بعد تین وفاقی وزراء بھی اب عمران خان کے قریبی ساتھی نہیں رہے: انصار عباسی

ممتاز صحافی انصار عباسی نے تحریک انصاف کے اندرونی ذرائع کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔ انصار عباسی نے لکھا ہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں اب جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری جیسے لوگ شامل نہیں۔ وزیروں، مشیروں اور پارٹی سے تعلق رکھنے والوں میں اگر کوئی عمران خان کے واقعی قریب ہے تو وہ زلفی بخاری ہیں جن کو وزیراعظم کی قربت کی وجہ سے کابینہ میں سب سے طاقتور تصور کیا

Read more

احسان اللہ احسان سرکاری رہائش گاہ کے پچھلے دروازے سے فرار ہوا: سینئر صحافی اعزاز سید

سینئر صحافی اعزاز سید نے ایک ٹویٹ پیغام سے انکشاف کیا ہے کہ احسان اللہ احسان نے فرار ہونے سے 10 روز قبل اپنے بیوی بچوں کو والدین سے ملوانے کے بہانے باہر بھیجا۔ 11 جنوری 2020 کو احسان اللہ احسان پشاور میں اپنی سرکاری رہائش گا ہ کے پچھلے دروازے سے نہایت اطمینان کے ساتھ فرار ہوگئے۔ اعزاز سید کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان اب افغانستان میں ہیں۔

Read more

میرے اور میرے بچوں کے ریپ کی بددعائیں دینے والوں کو بتادوں کہ میرے بچے نہیں ہیں: صحافی جویریہ صدیق

قومی اسمبلی میں بچوں کا ریپ کرنے والے مجرموں کو سر عام پھانسی دینے کی قرار داد پر عوام میں شدید اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔ خاتون صحافی جویریہ صدیق بھی سرعام پھانسی کی مخالفت کرنے والوں میں شامل ہیں ۔ چنانچہ انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ جویریہ صدیق نے فواد چوہدری کے ٹویٹ کے جواب میں لکھا تھا کہ سر عام پھانسی انتہا پسندی ہے ، مجرموں کو پھانسی کی بجائے عمر قید کی سزا دی جانی چاہیے۔

Read more

بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی کی قرارداد پر وفاقی وزیر فواد چودھری کی دوٹوک مذمت

وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیرمملکت علی محمد خان ی جانب سے پیش کی گئی اس قرارداد کی شدید مذمت کی ہے جس میں بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی کی تجویز دی گئی تھی۔ علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بھی بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کے حق میں ہیں۔ فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے بیان میں کہا کہ ’سرعام پھانسی سے متعلق

Read more

ننکانہ صاحب میں 72 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکے سے مبینہ جنسی زیادتی

ننکانہ صاحب میں 72 سالہ شخص نے 25 سالہ نوجوان کو نشہ آور چائے پلا کر مبینہ طور پر جندسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق زیادتی کا یہ واقعہ ننکانہ صاحب کے علاقے منڈی فیض آباد میں پیش آیا جہاں 25 سالہ محنت کش نے درخواست دی ہے کہ 72 سالہ میاں جمیل اصغر نے اسے کام کے لیے گھر بلایا تھا۔ ملزم نے اسے نشہ آور چائے پلائی اور بے ہوش ہونے پر مبینہ طور پر

Read more

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ نہیں کر سکتے: حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے

حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں درخواست کی ہے کہ ملک میں افراط زرکی بلند شرح کے سبب پیدا ہونے والی مہنگائی اور ناموافق سیاسی حالات کے پیش نظر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیلئے دباﺅ نہ ڈالا جائے اور آئی ایم ایف اس ضمن میں اپنی شرائط کو نرم رکھے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعرات کو آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے چوتھے دور میں آئی ایم ایف حکام کو

Read more

وزیر مذہبی امور نورالحق قادری پر اپنے کاروباری شراکت دار کو بے ضابطہ نیلامی سے محکمانہ جائیداد بخشنے کا الزام

وزارت مذہبی امور کی ملکیت ایک بڑی عمارت کی دو منزلیں وفاقی وزیر مولانا نورالحق قادری کے کاروباری ساتھی کو نیلام کر دی گئیں۔ رمنا بلڈنگ اسلام آباد کے قلب جی۔6 مرکز میں قائم ہے جہاں پہلے وزارت مذہبی امور کا دفتر قائم تھا جو اب نئے تعمیر شدہ کوہسار کمپلیکس میں منتقل ہو گیا ہے۔ جب یہ عمارت خالی ہوئی تو وزارت مذہبی امور نے رمنا بلڈنگ کی نیلامی کا فیصلہ کیا۔ عمارت میں واقع ایک بینک کی شاخ

Read more

سعودی سفیر اب تک عمران خان کے خلاف اپنی حکومت کو شکایتی خط لکھ چکے ہوں گے: نجم سیٹھی

سعودی سفیر اب تک عمران خان کے خلاف اپنی حکومت کو شکایتی خط لکھ چکے ہوں گے۔ سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے وزیراعطم عمران خان کے دورہ ملائیشیا پر بیانات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی سفیر نے کوالالمپور سمٹ کے حوالے سے پاکستان پر کسی بھی قسم کے دباوٴ کی تردید کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ سعودی حکومت نے پاکستان پر کسی قسم کا کوئی دباوٴ نہیں ڈالا۔ جس پر ترک صدر

Read more

عمران خان نے ایسا کیا کہہ دیا جو چوہدری پرویز الہیٰ کو سخت ناگوار گزرا؟

مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ختم کرانا ہمارے کریڈٹ کے بجائے ڈس کریڈٹ میں چلا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے نیک نیتی سے کوشش کی۔ یہ پہلا دھرنا تھا جس میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ دھرنا ختم کرنے کی کوشش ہم نے خود نہیں کی بلکہ ہمیں عمران خان نے کمیٹی میں شامل کیا تھا۔ پرویز الہیٰ نے شکوہ کیا ہے کہ ہم نے مولانا فضل الرحمن

Read more

چوہدری پرویز الٰہی بھی چاہتے ہیں کہ مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت دی جائے: عارف حمید بھٹی

ق لیگ بھی مسلم لیگ ن کی حمایت میں سامنے آ گئی۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی چاہتے ہیں کہ مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت دے دی جائے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ کچھ لوگ عمران خان سے کہہ رہے ہیں کہ ان کے قریبی ساتھی جو اس وقت نیب کے ریڈار پر ہیں وہ آئیندہ نیب کی حراست میں آ سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روزسابق وزیراعظم

Read more

ائیر مارشل ارشد ملک کی پی آئی اے میں تقرری غیر قانونی: برطرف کرنے کی سفارش

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ائیرمارشل (ر) ارشد ملک کو ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ائیر مارشل (ر) ارشد ملک کی پی آئی اے میں تقرری غیر قانونی ہے، انہیں سی ای او کے عہدے سے فوری برطرف کیا جائے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ سی ای او کو پی آئی اے سے ملنے والی تمام مراعات اور الاؤنس

Read more

45 فیصد شوگرملوں کے مالکان پی ٹی آئی کے ارکان ہیں: خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی خواجہ محمد آصف نے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی سے متعلق ارکان اسمبلی کی کمیٹی بنائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو چور کہنے والے اپنی بغل میں چور لے کر بیٹھے ہیں۔ حکومتی صفوں میں موجود ڈاکو اور چور حکومت کو لے بیٹھیں گے۔ ان ڈاکو اورچوروں کا پیٹ

Read more

حکومت جولائی تک مزید 1900 ارب روپے قرض لینے کا ارادہ رکھتی ہے

قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ موجودہ حکومت جولائی تک مزید 1900 ارب روپے کا قرض لے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ حکومت موجودہ مالی برس کے اختتام تک بیرونی طور پر 1100 ارب روپے اور اندرونی طور پر 800 ارب روپے کا قرض لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ دستاویزات کے مطابق حکومت اپنی آئینی مدت میں 12261

Read more

پاکستان کے کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے انکار کے باوجود محمد بن سلمان نے کشمیر پالیسی نہیں بدلی

سعودی عرب مسئلہ کشمیر پر او آئی سی وزراء کے اجلاس کی حمایت سے گریزاں ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے کونسل برائے وزرائے خارجہ اجلاس کی تیاری کے لیے جہاں سینئیر حکام کا اجلاس 9 فروی سے شروع ہو رہا ہے، وہیں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، کشمیر کے معاملے پر فوری طور پر سی ایف ایم کا اجلاس بلانے کی پاکستان کی درخواست قبول کرنے سے گریزاں ہے۔ او آئی

Read more

مذاکراتی کمیٹیوں میں جہانگیر ترین کو شامل کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے: پرویز خٹک

حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے سربراہ اور وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیوں میں جہانگیر ترین کو شامل کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی کمیٹیوں کا قیام وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ ہے۔ آج ہم نے اتحادیوں سے مذاکرات کا لائحہ عمل طے کیا ہے۔ ہفتہ کے روز سے اتحادیوں سے مذاکرات شروع ہو جائیں گے۔ مذاکرات کے پہلے سے طے شدہ

Read more

پولیس نے سابق رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کو آئل ٹینکر چوری اور اغوا کے مقدمے میں گرفتار کر لیا

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو ملتان سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں جمشید دستی کے دو سابق گن مین اور دیگر پانچ ساتھی شامل ہیں۔ جمشید دستی کو ساتھیوں سمیت گیلانی ہاؤس کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ جمشید دستی کو آئل ٹینکر چوری کیس میں گرفتار کیا گیا۔ جمشید دستی پر آئل ٹینکر روک کر ڈکیتی اور تیل چوری کرنے

Read more

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان احسان اللہ احسان مبینہ طور پر پاکستانی جیل سے فرار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان احسان اللہ احسان پاکستانی جیل سے مبینہ طور پر فرار ہو گیا ہے۔ احسان اللہ احسان نے جیل سے بھاگنے کے بعد آڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسفزئی پر حملہ کرنے والے تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان جیل سے مبینہ طور پر فرار ہو گئے ہیں۔ جیل سے بھاگنے کے بعد احسان اللہ احسان کی جانب سے ایک آڈیو پیغام بھی جاری کیا گیا

Read more

اتحادیوں کو کیسے منایا جائے؟ اسد عمر نے اجلاس کی اندر کی بات بتا دی

اطلاعات کے مطابق حکومت کی تینوں مذاکراتی کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں غور کیا گیا کہ اتحادی جماعتوں کو کیسے منایا جائے؟ اسد عمر کہتے ہیں مذاکراتی کمیٹیوں نے پہلی ملاقات میں اتحادی جماعتوں سے مذاکرات کی حکمت عملی پر بات چیت کی ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں اتحادی جماعتوں سے رابطوں کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر

Read more

بچوں سے بدفعلی کا مبینہ الزام: جلال پور جٹاں میں دینی مدرسے کے قاری پر عوام کا تشدد

گجرات کے قصبے جلالپور جٹاں میں مقامی افراد نے بچے کے ساتھ مبینہ طور پر بدفعلی کی کوشش کرنے والے دینی مدرسے کے مدرس پہر شدید تشدد کیا۔ مشتعل افراد نے قاری صبغت اللہ کے سر کے بال، مونچھیں اور داڑھی مونڈ کر سیاہی سے منہ کالا کر ڈالا اور علاقے میں گھماتے رہے۔ مقامی افراد نے صبغت اللہ پر دو کمسن بچوں سے زیادتی کا الزام لگایا ہے اور مقدمہ بھی درج کرا دیا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا

Read more

اتحادیوں سے اختلافات کی خبروں پر وزیراعظم عمران خان کا ردعمل

تحریک انصاف کی حکومت اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات کی خبروں پر آخرکار وزیراعظم عمران خان کا ردعمل آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ اتحادیوں سے جو بھی وعدے کئے ہیں، انہیں پورا کریں گے اور ان کے جو بھی اختلافات ہیں، انہیں دور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملاقات کی ہے اور اس دوران انہوں نے وزیراعظم

Read more

حریم شاہ اور صندل خٹک کی پشت پناہی: ایک معروف بیوروکریٹ اور اپوزیشن رہنما کی نشان دہی ہو گئی

سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر چھائے رہنی والی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اچانک سے غائب ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پچھلے دنوں ہر ٹی وی چینل پر حریم شاہ کے چرچے تھے لیکن اب حریم شاہ اور صندل خٹک بلکل خاموش ہو گئی ہیں۔ رانا عظیم نے کہا دونوں ٹک ٹاک سٹار کے حوالے سے کچھ تحقیقات بھی کی جا رہی تھیں

Read more

اپوزیشن جہانگیر ترین کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہے: عارف حمید بھٹی

اپوزیشن جہانگیر ترین کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن جہانگیر ترین کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کررہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اپوزیشن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو گرایا نہیں جائے گا بلکہ ان کو اندر سے ہی کھوکھلا کیا جائے گا۔ اس لیے جہانگیر ترین کے خلاف غلط فہمیاں پیدا کی گئیں۔ وہ جانتے تھے کہ جب

Read more

جڑانوالہ میں مردانہ صفات سے محروم ہونے والے نوجوان پر کیا گزری؟

ذرائع ابلاغ میں گزشتہ کئی روز سے فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ کی یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ نوجون خاتوں نے چھری دکھا کر جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو اسی کی چھری چھین کر نامرد بنا دیا۔ اب اس کہانی کا دوسرا پہلو بھی سامنے آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل شہزاد نامی لڑکا بیرون ملک ملازمت کرتا تھا۔ فیصل شہزاد کی شادی ہونا تھی جس وجہ سے وہ 26 جنوری کو پاکستان پہنچا۔

Read more

آٹا، گندم اور چینی بحران: وزیراعظم نے چئیرمین مسابقتی کمیشن وادیا خلیل کو برطرف کر دیا

آٹا، گندم اور چینی کے بحران پر وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین مسابقتی کمیشن کو برطرف کر دیا۔ وادیا خلیل کو پہلے بھی برطرف کیا گیا تھا۔ بعد ازاں ہائیکورٹ کے حکم پر دوبارہ بحال ہوئی تھیں۔ عمران خان نے اٹارنی جنرل کو ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں آٹے، گندم اور چینی کا بحران پیدا ہونے کا

Read more

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آنے کی اطلاعات

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ یہ حادثہ سرگودھا کے قریب حادثہ پیش آیا۔ میجر جنرل آصف غفور کی اہلیہ بھی ساتھ موجود تھیں۔ حادثے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ اماراتی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ترقی پانے والے پاک فوج کے اعلی افسر اور سابق ڈی جی آئی ایس

Read more

مسلم لیگ (ق) نے حکومت سے وعدوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا

حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ( ق) نے حکومت سے ایک بار پھر معاہدوں اور وعدوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما مونس الہٰی اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے مطالبہ دہرایا۔ مونس الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دے اور اپنے وعدے پورے کرے۔ ہم کچھ زیادہ نہیں کہتے، صرف یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ جو معاہدہ کیا گیا، حکومت اسے پورا کرے۔ انہوں

Read more

لاہور میں چھ سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کا کیس واپس لینے کے لیے مقامی مولوی کا دباؤ اور دھمکیاں

لاہور میں چھ سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے اور اطلاعات کے مطابق مقامی مولوی بچی کے والدین کو مبینہ زیادتی کا کیس واپس لینے کے لیے دھمکیاں دے رہا ہے۔ واقعے کا مقدمہ قریبی تھانے میں درج کروایا گیا۔ بچی کے خاندان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے درخواست کی ہے کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے بھٹہ چوک کے قریبی گاؤں گوہاوہ سے تعلق رکھنے والی چھ سالہ بچی

Read more

عمران خان کے قریبی لوگ ان کی خبریں ن لیگ تک پہنچاتے ہیں: عارف حمید بھٹی

عمران خان کے قریبی لوگ ان کی خبریں ن لیگ تک پہنچاتے ہیں، تفصیلات کے مطابق صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی لوگ ان کے درمیان ہونے والی گفتگو ن لیگ تک پہنچا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے تین وزرا نے ناراض ہونے کے بعد مسلم لیگ ن سے رابطہ کیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا

Read more

پرویز الٰہی عمران خان نہیں ہیں جو کسی سے رابطہ نہیں رکھتا: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی عمران خان نہیں ہیں جو کسی سے رابطہ نہیں رکھتا، سیاستدانوں کے رابطے ہوتے ہیں۔ عمران خان انوکھے سیاستدان ہیں جو حزب اختلاف سے رابطے نہیں رکھتے۔ اس طرح سے پارلیمانی سیاست کسی ملک میں نہیں چلتی۔ سیاست ممکنات کا کھیل ہے۔ آگے چل کے پنجاب میں تبدیلی کے لئے کوئی صورت حال پیدا ہوتی ہے تو ہماری جماعت حالات کے مطابق اپنا

Read more

چوہدری برادران پنجاب میں تحریک انصاف حکومت گرانے کے لیے نواز شریف سے اشارے کے منتظر ہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود

چوہدری برادران پنجاب حکومت گرانے کے لئے تیار ہیں۔ ق لیگ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کے لیے نواز شریف صاحب کے اشارے کی منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ چوہدری برادران پنجاب حکومت کو گرانے کے لیے نواز شریف کے اشارے کے منتظر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے ق لیگ کا کوئی نہ کوئی فرد لندن میں نواز شریف سے ملاقات کرے گا

Read more

عاطف خان اور شہرام ترکئی کی برطرفی کی اصل وجہ محمد مالک / عامر متین شو میں "گورا بزدار” کا لفظ بنا: رؤف کلاسرا

عاطف خان اور شہرام ترکئی کی برطرفی کی اصل وجہ سامنے آ گئی۔ دونوں وزراءکی برطرفی کی وجہ محمد مالک اور عامر متین کا شو بنا۔ عاطف خان کے حامیوں نے محمود خان کا نام "گورا بزدار” رکھا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ برطرف وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان نے جو وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف ایک بغاوت شروع کی تھی اسے بری طرح کچل دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ

Read more

اگر مریم نواز پلی بارگین کے بغیر باہر جاتی ہیں تو پھر جیلوں کے دروازے کھول دینے چاہئیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کر دی۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ احتساب کے بیانئے پر نواز شریف کے باہر جانے، نیب کی کمزور پراسیکیوشن اور عدالتوں سے ریلیف سے سخت زد پڑی ہے۔ اس ماحول میں مریم نواز کا باہر جانا احتساب کے بیانئے کے تابوت میں آخری کیل ہو گا، اگر مریم نواز پلی بارگین کے بغیر

Read more

محسن داوڑ کی ’پنجابی پولیس اہلکار‘ کے حوالے سے بیان پر وضاحت

رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ نے سوشل میڈیا پر پنجاب کے پولیس اہلکار کے حوالے سے اپنے بیان کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میری تقریر کا غلط ترجمہ کیا گیا۔ محسن داوڑ نے کہا کہ میں نے کسی پر نسلی آوازہ نہیں کسا۔ میں نے پنجاب پولیس اہلکار کو بدنظم کہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مظلومین کے

Read more

حکومت نے ٹیکس ہدف پورا نہ ہونے پر آئی ایم ایف سے معافی مانگ لی: کامران شاہد

سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ٹیکس ہدف پورا نہ ہونے پر آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے ہیں اور معافی مانگ رہی ہے۔ حکومت کے ٹیکس کولیکشن کا ہدف پورا نہیں ہوا۔ 300 ارب روپے کا خسارہ ہے۔ آئی ایم ایف نے شبر زیدی کے حوالے سے پوچھا تو کہا گیا وہ چھٹیوں پر ہے۔ آئی ایم ایف نے ہدف پورے نہ ہونے پر حکومت سے گیس کے نرخ بڑھانے کا

Read more

عمران خان کو ملائیشیا میں کچھ باتیں نہیں کرنی چاہیے تھیں: ڈاکٹر رمیش کمار

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ دورہ ملائیشیا کے دوران عمران خان کو کچھ باتیں نہیں کرنی چاہیں تھیں ۔ بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ڈپلومیسی کے ذریعے حل کی جاتیں ہیں، کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو عوام کے سامنے نہیں کی جا سکتیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت بولڈ اور کھلے انسان ہیں۔ ریاستوں کے درمیان بہت سی باتیں خفیہ ہوتی ہیں۔ مجھے

Read more

مولانا فضل الرحمٰن نے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور اے این پی سے الگ ہو کر نیا 6 جماعتی اتحاد بنا لیا

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی، اے این پی اور ن لیگ کے ساتھ مشاورتی عمل ختم کرتے ہوئے علیحدہ اتحاد بنا لیا ہے جس کے تحت رواں ماہ 23 فروری سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مفاہمتی پرواز کو دیکھتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد سے عملاً علیحدگی اختیار کر لی۔ جے یو آئی نے 3 اپوزیشن جماعتوں سے سیاسی قطع تعلق کا حتمی

Read more

میرا چہرہ جھریوں سے بھرا پڑا ہے، میں اب ہینڈسم نہیں رہا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان جسمانی طور پر اتنے فٹ ہے کہ وہ کسی طور پر 67 سال کے نہیں لگتے۔ وزیراعظم عمران خان کی صبح کی سیر اور جم میں کیے جانے والے ورک آؤٹ کی کافی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔ تاہم وزیراعظم عمران خان کو لگتا ہے کہ اب وہ ہینڈسم نہیں رہے جس کا اظہار انہوں نے ملائیشیا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔ وزیراعظم عمران خان مہاتیر محمد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

Read more

زرتاج گل پہلی قطار میں نشست نہ ملنے پر ایوان صدر میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب چھوڑ کر چلی گئیں

وفاقی وزیر زرتاج گل پہلی نشست پر جگہ نہ ملنے پر ایوان صدر میں تقریب چھوڑ کر چلی گئیں۔ انہوں نے ایوان صدر کے پروٹوکول عملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں وفاقی وزیر ہوں، میرے لیے اگلی نشست میں جگہ کیوں نہیں رکھی۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کے دوران وفاقی وزیر زرتاج گل پہلی قطار میں نشست نہ ملنے پر ناراض ہو گئی اور تقریب چھوڑ کر

Read more

اسد عمر کو میرے کہنے پر کابینہ میں واپس لیا گیا: شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ میں عمران خان کا دوست ہوں، ان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ میں وزارت کا بھوکا نہیں۔ کابینہ میں عوام کی آواز ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسدعمر کام کا آدمی ہے۔ میں نے وزیراعظم سے کہا کہ اسد عمر کو واپس لیں۔ عمران خان نے میری بات مانی ،اسدعمر کو واپس آتے آتے چھ سے سات ماہ لگ گئے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکمرانی میں وقت گزرنے کا پتہ نہیں چلتا۔ ایم

Read more

نواز شریف نے مریم نواز کی غیر موجودگی میں آپریشن کروانے سے انکار کر دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کی غیر موجودگی میں آپریشن کروانے سے انکار کردیا ہے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی انجیو پلاسٹی لازمی ہو گئی ہے۔ نواز شریف کے دل کا ایک حصہ متاثر ہے۔ میاں نواز شریف کا آپریشن دو بار ملتوی ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے مریم نوازکی غیر موجودگی میں آپریشن کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ نواز شریف

Read more

شہبازشریف نے مریم نواز کو انگلینڈ بھیجنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے مطالبہ کیا ہے کہ مریم نواز کو انسانی ہمدردی پر نواز شریف کے پاس لندن آنے کی اجازت دی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد شہبازشریف نے محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا کہ نوازشریف کی صحت بدستور تشویشناک اور غیرمستحکم ہے۔ ان کے علاج کے لئے ضروری عمل میں دو مرتبہ تبدیلی کرنا پڑی کیونکہ ان کی صاحبزادی مریم کو پاکستان سے

Read more

وزیراعظم سے اختلاف: جہانگیر ترین سے پرویز خٹک کی اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے اختلافات دور کرنے کے لئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی۔ جہانگیر ترین نے پرویز خٹک کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آٹے اور چینی کے بحران کی وجہ سے عمران خان اور جہانگیر ترین میں دوریاں پیدا ہوئی ہیں جس کی وجہ سے اہم شخصیات پریشان ہیں۔ ذرائع کا کہنا

Read more

جون سے پہلے گورنر پنجاب اور حکومت کی معاشی ٹیم کی چھٹی ہو جائے گی؟

سینئر صحافی رضوان الرحمان (رضی دادا) نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ سے پہلے گورنر پنجاب اور حکومت کی معاشی ٹیم کو تبدیل کردیا جائے گا۔ رضی دادا نے ایک فیس بک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’باخبر حلقوں کا دعویٰ ہے کہ جون سے پہلے گورنر پنجاب اور حکومت کی ساری معاشی ٹیم (حماد اظہرکے سوا) گھر چلے جائیں گے، اور ان کو گھر بھیجنے والے بیرون ملک بیٹھی ان کی اپوائنٹنگ اتھارٹیز ہوں گی۔ یعنی دوسری معاشی ٹیم

Read more

مسلم لیگ (ن) اقتدار کے لئے پاور بروکرز کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے: عمر چیمہ

ملک کے معروف صحافی عمر چیمہ نے انگریزی روز نامہ دی نیوز میں خبر دی ہے کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار کے لئے پاور بروکرز کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ایک قریبی رشتہ دار فرخ عباسی نے دو روز قبل سوشل میڈیا پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا ’’شاہد خاقان عباسی اپوزیشن لیڈر آئندہ ہفتے، انشاء اللّٰہ‘‘ یہ اطلاع بریکنگ نیوز سے کم نہ تھی۔ جس نے

Read more

عمران خان اور جہانگیر ترین میں اختلافات کس نے پیدا کئے؟

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اختلافات دو وزرا نے پیدا کیے۔ نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آٹے اور چینی کے بحران کی وجہ سے عمران خان اور جہانگیر ترین میں دوریاں پیدا ہوئی ہیں جس کی وجہ سے اہم شخصیات پریشان ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماﺅں

Read more

چوہدری برادران نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے انکار کر دیا

مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف حکومت میں اختلافات بڑھ گئے۔ چوہدری برادران نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملنے نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے موقف اپنایا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان سے ملنے نہیں جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورننس کے شدید مسائل ہیں، پی ٹی آئی کے لوگ بھی مسائل کے لیے ہمارے پاس آتے ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر شفقت محمود

Read more

مریم نواز نے وزیراعظم بننے کے لیے شہباز شریف کو راستے سے ہٹانے کا پلان بنا لیا

سینئیر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پارٹی صدر شہباز شریف کے درمیان وزیراعظم بننے کے لیے جنگ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے اندر ایک خوفناک جنگ جاری ہے۔ یہ جنگ چچا اور بھیتجی کی ہے۔ پی ٹی آئی میں کچھ لیڈر شہباز شریف سے مل گئے ہیں جب کہ کچھ مریم نواز کے ساتھ مل گئے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کی درخواست بھی

Read more

حریم شاہ کی نئی ویڈیو: لاکھوں میں کھیل رہی ہیں

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ویڈیو میں ٹک ٹاک سٹار نے ہاتھوں میں لاکھوں روپے پکڑے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پرآ گئی ہے جس میں وہ لاکھوں روپے اپنے ہاتھوں میں لیے موجود ہیں۔ یاد رہے کہ ٹک ٹاک سٹا ر گرل حریم شاہ نے کزشتہ کچھ عرصے سے ملکی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ حریم شاہ

Read more

سعودی عرب میں 14% الکوحل والی شراب حلال قرار دے دی گئی

سعودی عرب میں 14 فیصد الکوحل والی شراب حلال قرار دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ سعودی عرب میں 14 فیصد الکوحل والی شراب حلال قرار دے کر اس کی سر عام فروخت کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ تاحال سعودی حکام کی جانب سے ایسا نہ تو کوئی اعلان کیا گیا اور نہ ہی کوئی بیان جاری کیا گیا۔ کچھ صارفین کے مطابق اس خبر کی تاحال

Read more

جنسی زیادتی کے دوران مردانہ صفات سے محروم ہونے والے نوجوان کا ابتدائی بیان آ گیا

فیصل آباد میں جنسی زیادتی کے دوران کشمکش میں مردانہ صفات سے محروم ہونے والے نوجوان کا ابتدائی بیان سامنے آیا ہے۔ نوجوان نے لڑکی پر الزامات عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل لڑکے نے چھری دکھا کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ بہادر لڑکی نے دوران زیادتی چھری چھین کر ملزم کا نازک اعضاء کاٹ کر مردانہ صفات سے ہی محروم کر دیا تھا۔ ملزم نے دوران زیادتی کے دوران ہاتھ

Read more

سعودی عرب میں سوشل میڈیا اسٹار فوز العتیبی نے خاوند کے ساتھ بوس و کنار کی تصویر اور ویڈیوز شیئر کر دیں

سعودی عرب میں روشن خیالی کی لہر روز بروز آگے بڑھ رہی ہے۔ نوجوان سوشل میڈیا اسٹار خاتون فوز العُتیبی نے 29 جنوری کو اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک مشہور ثقافتی مقام پر اپنے خاوند کے ساتھ سر عام بوس و کنار میں مصروف ہے اس موقع پر اس نے سفید رنگ کا مختصر فراک پہن رکھا ہے۔ بے باک نظریات کی حامل فوز العتیبی نے اگلے روز یعنی 30 جنوری کو اپنی ایک ویڈیو

Read more

عمران حکومت چند دن کی مہمان، وزیراعظم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا: ہارون الرشید

بزرگ صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے۔ وہ اسمبلیاں بھی توڑ سکتے ہیں۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے پنجاب میں عثمان بزدار کو لگایا ہوا ہے، جنہیں وہ ہٹانا نہیں چاہتے۔ انہوں نے آئی جی اور چیف سیکرٹری اچھا لگایا ہوا ہے لیکن ٹیم کپتان سے چلتی ہیں اور یہاں تین تین کپتان ہیں۔ ہارون الرشید نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو کاروبار

Read more

فیصل آباد میں شوہر نے بیوی کے ساتھ نجی لمحات کی ویڈیوز اور تصاویر بنا لیں

فیصل آباد میں شوہر نے اپنی بیوی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا لی۔ علیحدگی کے بعد سابق شوہر اپنے ساتھ بنائی ہوئی ویڈیوز اور تصاویر پر بھی بیوی کو بلیک میل کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک شخص کے اپنی ہی سابق بیوی کو بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بلیک میلر شوہر اپنی بیوی کے نجی لمحات کی ریکارڈنگ کرتا رہا۔ پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی نکاح ختم ہونے کے بعد برطانیہ واپس چلی گئی۔جس

Read more

وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے دوری اختیار کر لی؟ تمام مذاکراتی کمیٹیوں سے نکال دیا گیا

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے دوری اختیار کر لی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پارٹی کے سینئر رہنما کو تمام مذاکراتی کمیٹیوں سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز کے واقعات اور سیاسی فیصلوں کے بعد یہ قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد سینئر رہنما

Read more

انصاف کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا: ریپ کے ملزم کو عضو تناسل سے محروم کرنے والی لڑکی کے والد کا بیان

دو روز قبل ضلع فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ میں مبینہ طور پر ایک خاتون نے اپنے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کا عضو تناسل کاٹ دیا تھا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر لڑکی کے والد کی مدعیت میں تھانہ سٹی جڑانولہ میں درج کر لی گئی ہے۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اس روز دن کے وقت جب وہ سودا سلف لانے شہر گئےتو واپسی پر ان

Read more

شریف فیملی نے فیصلہ کر لیا کہ عمران خان کی حکومت نہیں گرائی جائے گی

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شریف فیملی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت کو نہیں گرائے گی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کی حکومت کو نہیں گرایئں گے۔ اںھوں نے بتایا کہ شریف فیملی کا کہنا ہے کہ ابھی پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کی

Read more

جہانگیر ترین نے عمران خان پر بیس ارب روپے خرچ کیے: عارف حمید بھٹی

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے عمران خان پر بیس ارب روپے خرچ کیے۔ اب انہیں پارٹی میں پیچھے کیا جا رہا ہے۔ پرویز خٹک نے اہم عہدیداروں کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں اختلافات جہانگیر ترین پیدا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل پر بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین

Read more

عورتیں صرف بدصورت مردوں کے ہاتھوں ہراساں ہونے پر شور مچاتی ہیں: صدر ایکواڈور

ایکواڈور کے صدر لینن مورینو نے گزشتہ روز خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے حوالے سے ایک ہنگامہ خیز بیان دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر لینن مورینو نے اپنے بیان میں کہا کہ ”خواتین صرف بدشکل مردوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے پر شور مچاتی اور پولیس میں رپورٹ درج کرواتی ہیں۔“یہ بات انہوں نے گوایاکوائل شہر میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ”مردوں کو مسلسل اور مستقل طور

Read more

پرویز الہٰی – شفقت محمود ملاقات: مسلم لیگ (ق) نے تحریک انصاف کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے تحریک انصاف کی نئی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات سے انکار کر دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کی کمیٹی کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے جو معاملات طے پائے تھے، ان پر عمل کیا جائے۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے پیر کے روز لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور انہیں نئی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات کیلئے قائل کرنے کی کوشش کی۔ حکومت

Read more

پی ٹی آئی نے حکومت اچھی کی اور نہ ہمارے ساتھ اچھا کیا: پرویز الہٰی

حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نےکہا ہے کہ تحریک انصاف نے حکومت اچھی کی اور نہ ہی ہمارے ساتھ اچھا کیا۔ ایک انٹرویو میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم نے سارے اتحاد دیکھے ہیں، سب سے ٹف اتحاد جماعت اسلامی کے ساتھ ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لگتا ہے خان صاحب کا جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد برا ثابت ہوا۔ شاید عمران خان کو

Read more

کس معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ میرے پاس آپ کی پورن ویڈیوز ہیں :فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہد ری نے کہا ہے کہ کسی کو ذاتی شہرت کے لیے کردار کشی کی اجازت نہیں دے سکتے۔ کس معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ میرے پاس آپ کی پورن ویڈیوز ہیں۔ یہ کونسی اخلاقیات ہیں؟ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ سے کبھی نہیں ملا لیکن لاکھوں لوگ میرے ساتھ سلفیز بناتے ہیں کسی کو منع تو نہیں کر سکتا؟ ہم ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Read more

لاہور میں بیوٹی کریم کی مارکیٹنگ کرنے والی لڑکی ہوٹل کی بالکونی سے گر کر جاں بحق

لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ہوٹل کی بالکونی سے گرکر لڑکی کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوسکا۔ بیوٹی کریم کی مارکٹنگ کرنے والی لڑکی ڈیوٹی کے بعد اس ہوٹل میں گئی اور پراسرار طور پر بالکونی سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کو خودکشی قرار دیکر مقدمہ درج کرلیا۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس تفتیش میں مصروف ہے، خود کشی یا قتل

Read more

عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے: ہارون الرشید کا دعویٰ

تجزیہ کار ہارون الرشید نے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان دوریاں پیدا ہونے کا دعویٰ کردیا۔ نجی نیوز چینل 92نیوز کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بالکل واضح خبرہے کہ عمران خان اور جہانگیرترین میں دوری ہو گئی ہے۔ ایک طرف حکومت کے اتحادی کہہ رہے ہیں کہ جہانگیرترین کے ساتھ مذاکرات بہتری کی جانب جا رہے تھے، دوسری طرف عمران خان چینی کے معاملے پر جہانگیرترین سے ناخوش تھے۔ ایک دوروز

Read more

خانیوال کے مشہور آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر ظفر اقبال کی نازیبا وڈیو اور تصاویر سامنے آ گئیں

خانیوال کے مشہور آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر ظفر اقبال کا ایک اور’کارنامہ‘ سامنے آ گیا۔ خواتین کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے ’رنگیلے ڈاکٹر‘‘ کی کئی ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ ڈاکٹر ظفر کی مبینہ غفلت کی وجہ سے آنکھ کے علاج کے لئے ڈیرہ غازی خان سے آنے والی 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی تھی جس پر رواں ماہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔

Read more

افتخار درانی کو کابینہ سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں اپنے قریبی ساتھ افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا تھا تاہم اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اداروں نے وزیراعظم کو افتخار درانی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے ثبوت مہیا کیے جس پر ان کے وزیر اعظم ہاوس میں بھی داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب ملک کی اعلی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران

Read more

عمران خان قبائلی علاقوں میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولنا چاہتے ہیں: شہریار آفریدی

وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے۔ شہریار آفریدی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ عوام سے خطاب کے دوران کہہ رہے ہیں کہ دنیا میں کئی ممالک منشیات سے ادویات بناتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہم ہر سال بڑی مقدار میں چرس اور افیون پکڑتے ہیں اور پھر اسے جلا دیتے ہیں۔ وزیر مملکت

Read more

جہلم: چلتی وین میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی نوجوان طالبہ سے جنسی زیادتی

جہلم کے قریب چلتی وین کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے مدرسے کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا کر نیم بیہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک دیا ۔ 15سالہ طالبہ کی والدہ کی جانب سے پولیس کو دیئے گئے بیان کے مطابق اس کی بیٹی 30 جنوری کو تلہ گنگ سے اپنے گھرکھاریاں آنے کے لیے وین میں بیٹھی تھی اور دینہ کے اسٹاپ پر دیگر مسافروں کے اترنے کے بعد مدرسے کی طالبہ وین میں تنہا رہ گئی

Read more

افتخار درانی کو وفاقی کابینہ سے نکال دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا ہے جس کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 47 رہ گئی ہے۔ ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق کابینہ ڈویژن کی لسٹ میں افتخار درانی کا نام موجود نہیں۔ کابینہ میں 25 وفاقی وزرا، 4 وزراء مملکت شامل ہیں جبکہ5 مشیر اور 13 معاونین خصوصی بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ افتخار درانی سے وزیراعظم آفس میں موجود آفس بھی واپس لے لیا گیا۔ واضح رہے کہ افتخار درانی وزیراعظم کے

Read more

شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ

شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز اور اخبار میل آن سنڈے برطانیہ کے شہر نیلسن میں مقیم برطانوی نژاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے۔ کیس شروع ہونے سے پہلے ہی اخبار نے عدالت کے باہر 12 لاکھ پاؤنڈ کی ادائیگی پر تصفیہ کر لیا جبکہ کیس کا آغاز رواں سال اپریل میں ہونا تھا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے واجد اقبال نے کہا کہ اخبار کی جھوٹی خبر نے میرا گھر

Read more

تبدیلی کے لئے نمبر گیم مکمل: پنجاب میں تحریک انصاف حکومت کسی بھی وقت گرا دی جائے گی

  مسلم لیگ (ن) کے رہنما وارث کلو کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے لئے پنجاب میں نمبر گیم پوری کر لی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کسی بھی وقت گرا دی جائے گی۔ پنجاب میں حکومت گرانے کے لئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی مشترکہ منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ حکمراں جماعت کے ناراض اراکین اسمبلی سے بھی رابطے کیے جا چکے۔ نواز شریف کے حکم کے بعد پہلے صوبے میں اور پھر وفاق میں حکومت کا

Read more

جڑانوالہ میں جنسی زیادتی کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے خاتوں نے ملزم کو مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیا

جڑانوالہ کے علاقہ میں لڑکی کو چھری دکھا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ تاہم نوجوان خاتون نے مزاحمت جاری رکھی اور زیادتی کے دوران چھری چھین کر ملزم کو مخصوص اعضا سے محروم کر دیا۔ ملزم لہو میں لت پت چیخیں مارتا ہوا فرار ہو گیا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر فیصل نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read more

سعودی عرب نے 5 برس میں دو لاکھ 86 ہزار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا

سعودی عرب سے گزشتہ پانچ برس میں اندازے سے کہیں زیادہ تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں ان پاکستانیوں کی فہرست پیش کی ہے جنہیں گزشتہ پانچ برس میں سعودی حکومت نے ملک بدر کیا۔ اس فہرست کے مطابق 2015ء سے 2019ء تک سعودی حکومت نے ریاض اور جدہ سے دو لاکھ 85 ہزار 980 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا۔ ان میں سے 61 ہزار 76 پاکستانیوں کو ریاض جبکہ

Read more

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو نوکری مل گئی

ممتاز عالم آن لائن، رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ جوائن کر لیا ہے جس پر انہوں نے خوشی کاا ظہار کیا ہے۔ سوشل میڈ یا ویب سائٹ فیس بک پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا اہم ترین فیصلہ کر لیا ہے اور ایکسپریس انٹر ٹینمنٹ کےسا تھ ایک طویل معاہدہ طے کیا ہے۔ وہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر رمضان

Read more

لاہور کے جنرل ہسپتال کی نرس ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوئے اغوا

لاہور کے جنرل ہسپتال کی نرس کو ڈیوٹی سے واپس گھر جاتے ہوئے اغوا کرلیا گیا۔ وقوعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ پولیس نے بھی مقدمہ درج ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق مغویہ کے اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ فاروق آباد میں تعینات ایک پولیس اہلکا ر کا بھائی مغویہ کے لئے رشتہ مانگ رہا تھا جس پر انہوں نے انکار کر دیا۔ شادی سے انکار کی پاداش میں یہ واردات کی گئی ہے۔

Read more

نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم: حکومت نے اشتہارات پر ساڑھے گیارہ کروڑ خرچ کر دیے

قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ نیا پاکستان ہاﺅسنگ اسکیم کے تحت کم آمدن افراد کو دیئے جانے والے گھروں کی تعمیر کے لئے قرضے سود سے پاک ہوں گے۔ اس سلسلے میں حکومت یہ بوجھ برداشت کرے گی۔ نادرا کی جانب سے اس منصوبے کے لئے اب تک 11 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائدکے اشتہارات جاری کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے

Read more

حالیہ انسداد پولیو مہم میں 2 لاکھ 37 ہزار افراد نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا

وفاقی معاون برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 کی پہلی انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 37 ہزار افراد نے اپنے بچوں کو اس موذی مرض سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا۔ وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس سال 2020 میں پاکستان میں آٹھ پولیو کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کی تعداد گزشتہ سال 137 تھی تاہم ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس سال کے ابتدائی

Read more

جنوری 2020 میں مہنگائی کی شرح 14.6 فیصد رہی: دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک میں مہنگائی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ جنوری 2020 میں مہنگائی کی شرح 14.6 فیصد رہی جو کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت میں سب سے زیادہ ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2019 میں مہنگائی کی شرح 12.6 فیصد تھی جو جنوری 2020 میں بڑھ کر 14 اعشاریہ 6 فیصد ہو گئی جبکہ جنوری 2019 میں یہ شرح 5.6 فیصد تھی۔رپورٹ کے مطابق دسمبر 2019 کے مقابلے میں جنوری 2020

Read more

بیرسٹر فروغ نسیم  نے اپنی پارٹی متحدہ پاکستان سے لاتعلق ہو کر وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا

متحدہ پاکستان کے سینئر ترین رہنما بیرسٹر فروغ نسیم  نے پارٹی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا، فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ فی الحال ایم کیو ایم سے تعلق نہیں اور اس کے کوٹے پر وزیر نہیں بنا۔ وزارت قانون میں بطور وزیر صرف پاکستان کی نمائندگی کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم نے واضح کیا ہے کہ فی الحال ان کا ایم کیو ایم

Read more

حکومت اور ق لیگ کے مابین اختلافات سنجیدہ ہو گئے

چوہدری برادران کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مطالبات نئی کمیٹی کے سامنے نہیں رکھیں گے۔ اگر حکومت کا یہی رویہ رہا تو ہمارے راستے جدا ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی کمیٹی کو نہیں مانتے۔ انکے مطابق چوہدری برادران نے حکومت کو یہ واضع کر دیا ہے کہ پہلے جو معاملات

Read more

ریلوے ایک کرپٹ ادارہ ہے, تیز گام حادثے کی رپورٹ کو مسترد کرتا ہوں: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریلوے ایک کرپٹ ادارہ ہے۔ ریلوے کا خسارہ کم کرنا موجودہ دور حکومت میں بالکل بھی ممکن نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ریلوے ایک کرپٹ ادارہ ہے۔ پروگرام میں ان سے تیز گام حادثے کی رپورٹ سے متعلق پوچھا گیا جس پر ان کا کہنا ہے کہ تیز گام حادثے کی رپورٹ کو بالکل مسترد کرتا ہوں۔ یاد رہے کہ گزشتہ

Read more

موجودہ سیاست میں آصف زرداری اچھے سیاستدان ہیں، چودھری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ سیاست میں آصف زرداری اچھے سیاستدان ہیں، آصف زرداری پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ موجودہ حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ ناتجربہ کاری ہے۔ حکومت کو کسی بھی تنقید کو اصلاح کے طور پر لینا چاہیے۔ ہمارا مقصد حکومت کی اصلاح کرنا ہوتا ہے۔ اس کوکسی اور نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں

Read more

امریکا نے پاکستان کو سفر کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

امریکا نے پاکستان کو سفر کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔ فیصلہ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری نرم کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ اس اقدام سے تجارتی اور سیاحتی فوائد حاصل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے امریکا سے زبردست خوشخبری آئی ہے۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق امریکا نے

Read more

عمران خان 22 سال کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے: چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 22 سال کی جدوجہد کے بعد برسراقتدار آئے مگر ناکام رہے۔ ملک چلانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری نثار نے آبائی گاوں چکری حلقہ این اے 59 میں سابق یو سی چیئرمینوں، کونسلروں اور حامیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے مجھے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے۔ آئندہ چھ ماہ پاکستانی عوام کے لئے اور مشکل

Read more

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستحق لوگ بھی نکالے گئے: حکومت کا اعتراف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد حاصل کرنے والے سرکاری افسروں اور جعلی افراد کے ساتھ ساتھ حقیقی مستحق افراد کی بڑی تعداد کو بھی فہرست سے نکال دیا گیا۔ اس بات کا اعتراف وفاقی وزیروزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شکایات موصول ہونے کے بعد انہیں بحال بھی کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان

Read more

ٹی وی شو میں بوٹ: عدالت نے فیصل واوڈا کے بارے میں حکم جاری کر دیا

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں جوتا لانے کے معاملے پر عدالت نے متعلقہ تھانے کو حکم دیا ہے کہ اگر فیصل واوڈا کے خلاف مقدمہ بنتا ہے تو ایف آئی آر درج کی جائے۔ کراچی کی سیشن عدالت میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے ایک ٹی وی شو میں فوجی بوٹ لے کر آنے کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے کراچی کے میٹھا در تھانے کو حکم دیا کہ

Read more

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے طویل رخصت پر جانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے طبی بنیادوں پر طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹروں نے شبرزیدی کو آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ 3 فروری سے رخصت پر جائیں گے۔ اس سے قبل بھی چیئرمین ایف بی آر 6 سے 19 جنوری 2020 کے دوران خراب صحت کے سبب رخصت پر تھے۔ شبر زیدی 21 جنوری کو ہی چھٹیوں سے واپس آئے ہیں اور ان کی

Read more

حکومت کی نئی مذاکراتی کمیٹی پرویز الہیٰ کا رد عمل بھی آ گیا

  پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے مذاکرات کیلئے نئی حکومتی کمیٹی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد معاملات میں بہتری آئی اور اب حکومت کی نئی کمیٹی سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہناتھا کہ ایک کمیٹی بنتی ہے اور دوسری ڈالی جاتی ہے۔ ہم نے بھی کمیٹی ڈالی ہے جو ابھی نکلی نہیں ہے۔ نئی حکومتی کمیٹی کی سمجھ

Read more

تحریک انصاف سے اتحاد کر کے پچھتا رہے ہیں: رہنما ق لیگ کامل علی آغا

حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے ترجمان کامل علی آغا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد کرنے پر پچھتا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کو مونس الہیٰ کو دھکے مار کر نکالنے کی بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اقتدار کے بھوکے ہوتے تو اب تک پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ بن چکے ہوتے۔ نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کامل علی آغاکا کہنا تھا کہ ہم وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Read more

سعودی عرب میں غیر اخلاقی حرکات پر درجنوں خواتین سمیت 593 افراد گرفتار

سعودی عرب میں نازیبا لباس اور حرکات کے معاملات بڑھتے ہی جا رہے ہیں، حالانکہ انتظامیہ کی جانب سے ایسی حرکات میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے اور ہر ہفتے مملکت کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں افراد کیے جا رہے ہیں تاہم پکڑے جانے کا خوف بھی مردوں اور خواتین کو نامناسب لباس پہننے اور دیگر غیراخلاقی حرکات سے روکنے میں کامیاب نہیں ہو پایا۔ ریاض اور جدہ کے بعد اب الجوف کے علاقے میں

Read more

سعودی عرب کا روشن خیالی کی جانب ایک اور قدم: خواتین تاش کے مقابلوں میں شریک ہو سکیں گی

سعودی عرب میں گزشتہ چند سال سے خواتین کو جہاں ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے وہیں انہیں مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت بھی مل گئی ہے۔ سعودی عرب میں اب جہاں خواتین ڈرائیونگ کرنے کے لیے آزاد ہیں، وہیں وہ اب غیر محرم مرد کے ساتھ نوکری بھی کر سکتی ہیں۔ علاوہ ازیں انہیں سیاست میں بھی حصہ لینے کی اجازت حاصل ہے۔ اب سعودی عرب کی

Read more

سب کو ”غدار“ قرار دینے کے رجحان ختم نہ ہوا تو چند سرکاری اہلکار ہی بچیں گے: محسن دراوڑ

رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ نے کہا کہ سب کو ”غدار“ قرار دینے کے رجحان کو روکنا چاہیے کیونکہ یہ ملک کے لیے ایک خطرناک منصوبہ ہوسکتا ہے۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں ایک دن کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ محسن داوڑ اور 28 دیگر افراد کو اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے باہر سے گرفتار

Read more

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبیعت اچانک انتہائی ناساز: رخصت پر جانے کا امکان

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبیعت اچانک انتہائی ناساز ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث چئیرمین ایف بی آر کے رخصت پر جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رخصت پر جانے کا فیصلہ ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد کیا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس سے قبل بھی ان کی طبیعت اچھی نہیں تھی اور انھوں نے کئی روز کی تعطیلات کے

Read more

شاہد خاقان عباسی کے ساتھ جھگڑے کے حوالےسے کوئی بات نہیں کرنا چاہتا: خواجہ آصف

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی کنفیوژن نہیں، سب کو پالیسی معلوم ہے۔ جو تاثر دیا جا رہا ہے ایسا کچھ نہیں، پارٹی کی پالیسی واضح ہے۔ پورے پاکستان کو معلوم ہے کہ حکومت کارکردگی نہیں دکھا رہی۔ انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان جیسے غیر منتخب لوگ جو مرضی کہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ غیر منتخب لوگوں نے اپنی دکان

Read more

ہم جھوٹ بولنے اور یوٹرن لینے میں عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے: شہباز شریف کا اعتراف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیلی میل نے پچھلے سال من گھڑت سٹوری چھاپی یا چھپوائی گئی۔ یہ اخباری خبر اس کردار کشی کا حصہ تھی جو عمران خان نیازی نے اپوزیشن اور خصوصاً مسلم لیگ ن کے خلاف دن رات شروع کر رکھی ہے۔ عمران خان نیازی مسلم لیگ ن کے مقابلے میں سیاسی طور پر کچھ ڈیلیور نہیں کر سکے۔ تاہم عمران خان نیازی ایک چیز میں ایکسپرٹ ہیں اور وہ

Read more