نوشہرہ میں دو 12 سالہ لڑکوں کی چھ سالہ بچے سے جنسی زیادتی: ملزمان گرفتار

نوشہرہ میں دو 12 سالہ لڑکوں نے چھ سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچے کی حالت غیر ہونے پرملزمان بچے کو ویرانے میں چھوڑکرفرار ہو گئے۔ تاہم پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر نوشہرہ میں پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 12 سال کے دو بچوں نے ایک چھ سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ 6 سالہ افغان بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ

Read more

صوابی میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے دو لیڈی ہیلتھ ورکرز شہید

صوابی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو لیڈی ہیلتھ ورکرز شہید ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق 5 روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز صوابی کے علاقے پرمولی میرعلی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی تھیں کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیڈی ہیلتھ ورکر شکیلا موقع پر ہی شہید ہو گئی جبکہ غنچہ نامی

Read more

رہائی کے بعد آسیہ بی بی کی پہلی تصویر منظر عام پر آ گئی

جیل سے رہائی اور بیرون ملک روانگی کے بعد آسیہ مسیح کی پہلی تصویر منظرعام پر آ گئی۔ اس تصویر میں آسیہ بی بی کو گارڈین اخبار کی معروف صحافی خاتون اینی ازابیل ٹولیٹ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے جو آسیہ بی بی کے ساتھ انتہائی خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ اینی ازابیل نے تصویر میں آسیہ بی بی کو بانہوں میں لے رکھا ہے اور دونوں کے چہرے پر مسکراہٹ نمایاں ہے۔ رپورٹ کے مطابق سالہا

Read more

سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ: وزیر ریلوے شیخ رشید کا دعوی جھوٹ ثابت ہوا

گزشتہ برس 30 اکتوبر کو رونما ہونے والے سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کا دعوی جھوٹا ثابت کر دیا۔ انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں، شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹواور سابق وفاقی انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے تیزگام حادثے کی انکوائری رپورٹ مرتب کی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 30 اکتوبر کو ہونے والا حادثہ

Read more

دو کاروباری دوستوں اکرم سہگل اور عمران چوہدری نے عمران خان پر اربوں روپے لٹا دئیے

 وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ ہفتے ورلڈ اکنامک فارم میں شرکت کی تھی۔ وزیراعظم کے دورہ ڈیوس کو ان کے دو دوستوں اگرم سہگل اور عمران چوہدری نے سپانسر کیا۔ اطلاعات کے مطابق دوبئی کے بزنس مین عمران چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ طویل عرصے سے عمران خان کے دوست ہیں اور انہوں نے پاکستان کے لیے وزیراعظم کی کوششوں اور درد کو دیکھتے ہوئے یہ دورہ سپانسر کیا۔ عمران چوہدری گذشتہ 35 برس سے دوبئی میں مقیم ہیں

Read more

پیپلز پارٹی نے مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا: ڈاکٹر شاہد مسعود

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت کو گرنے نہیں دے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گرنے نہیں دے گی۔ انھوں نے بتایا کہ پی پی پی کی جانب سے یہ عمران خان کو یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے

Read more

وزیراعظم سے برطرف وزراء عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختون خوا کے برطرف وزراء عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے برطرف صوبائی وزراء خیبر پختونخواہ عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات ملاقات میں کہا کہ ڈسپلن سب کو فالو کرنا پڑے گا۔ جواب میں وزراء کا کہنا ہے کہ آپ جو ذمہ داری دیں گے قبول ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں سابق وزراء نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان سے متعلق

Read more

بلیجئم کے سابق بادشاہ البرٹ دوم نے ڈی این اے نمونہ ملنے پر ناجائز بیٹی کو اپنی اولاد تسلیم کر لیا

بیلجیم کے سابق بادشاہ 85 سالہ البرٹ دوئم نے ایک خاتون سے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ میچ ہونے کے بعد انہیں اپنی بیٹی تسلیم کرلیا۔ بیلجیم کے سابق بادشاہ البرٹ دوئم نے خراب صحت کی وجہ سے 78 سال کی عمر میں 2013 میں تخت سے علیحدگی کی اختیار کی تھی۔ ان کی تخت سے علیحدگی کے بعد ان کے بڑے بیٹے نے تخت سنبھالا تھا۔ سابق بادشاہ نے جس 51 سالہ خاتون کو اپنی بیٹی تسلیم کرلیا، انہوں

Read more

بجلی کی قیمتوں میں 27 فیصد تک مزید اضافہ ہونے کا امکان

واپڈا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیز (ڈسکوز) نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لیے درخواستیں دائر کرنا شروع کردی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیپرا ترمیمی ایکٹ (ریگولیشن آف جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹربیوشن آف الیکٹرک پاور ایکٹ) کے تحت بجلی کی کمپنیوں کو بجلی کی فراہمی اور ترسیل کے لیے علیحدہ درخواستیں دائر کرنے کا کہا گیا ہے۔ نیپرا ایکٹ کی دفعہ 23 ای کے تحت پاور سپلائی کے لائسنس رکھنے والے بجلی کی فروخت کا کام انجام دیں گے

Read more

نقیب اللہ محسود کے زرداری کی بیٹی سے تعلقات تھے: مشتبہ امریکی صحافی سنتھیا ڈی ریچی کی ہرزہ سرائی

13 جنوری 2018 کو کراچی پولیس کے سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے نقیب اللہ محسود نامی شہری کو مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کر دیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اس کا تعلق شدت پسند تنظیم داعش اور لشکر جھنگوی سے ہے تاہم بعدازاں عدالت نے نقیب اللہ کے خلاف تمام مقدمات خارج کر دیئے تھے۔ راﺅ انوار آج کل عہدے سے ریٹائر ہو چکے ہیں اور ان پر ماورائے عدالت قتل کا مقدمہ چل رہا

Read more

گلی گلی سودا بیچنا غیر قانونی قرار دے دیا گیا

وفاقی حکومت نے چھابڑی فروشوں کے لیے بھی قانونی مسودہ بنالیا۔ 500 روپے ماہانہ فیس مقرر کر دی گئی۔ چھابڑی فروشوں کے لیے تیار قانونی مسودے کے مطابق 14 سال سے کم عمر فرد چھابڑی نہیں لگا سکے گا۔ جگہ جگہ پھر کر اشیا نہیں بیچی جا سکیں گی۔

Read more

وضو کرنے سے کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی کوئی دوا نہیں، احتیاطی تدابیر ہی علاج ہے، دن میں 5 بار وضو کرنے سے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، چین کے شہر ووہان میں بھی وضو کی پریکٹس کروائی جا رہی ہے، پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی تصدیق شدہ مریض سامنے نہیں آیا۔ پاکستان میں کرونا وائرس کے 4 مشتبہ مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے

Read more

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

چین سے یہ تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے اسلام آباد میں کرونا وائرس پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے ووہان شہر میں 500 پاکستانی طلبہ زیر تعلیم ہیں، ووہان میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم علاج کے بعد

Read more

میرے والد افراسیاب خٹک کو گرفتار نہیں کیا گیا: خوشحال خٹک  

نوجوان پختون رہنما خوشحال خٹک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے والد افراسیاب خٹک اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف پرامن احتجاج کا حصہ تھے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس علی وزیر، محسن داوڑ نیز عصمت شاہجہاں اور عمار رشید کو لے کر جا رہی تھی۔ انہوں نے پولیس کو ارکان پارلیمنٹ علی وزیر، محسن داوڑ کو گھسیٹتے ہوئے بھی دیکھا۔ خوشحال خٹک کا کہنا ہے کہ ان

Read more

سازش کا لفظ مذاق میں استعمال کیا: آئی جی سندھ کلیم امام

آئی جی سندھ کلیم امام کا اپنے بیان سے متعلق کہنا ہے کہ مذاق میں افسران سے ’سازش‘ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ آئی جی سندھ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اپنے بیان سے متعلق کہا ہے کہ میڈیا پر میرا بیان غلط انداز میں چلایا گیا ہے۔ تقریب میں افسران سے خطاب کر رہا تھا۔ مذاق میں افسران سے سازش کا لفظ استعمال کیا۔ آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا کہ افسران کی تقریر سے

Read more

سرکاری ملازم کو اس طرح کے بیانات دینا زیب نہیں دیتا: کلیم امام کی تقریر پر مرتضیٰ وہاب کا رد عمل

 آئی جی سندھ کلیم امام کے بیان پر سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا فوری رد عمل میں کہنا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ کس قسم کا بیان ہے، کسی سرکاری ملازم کو اس طرح کے بیانات دینا زیب نہیں دیتا، حکومت کا استحقاق ہے کہ ان کو کہیں بھی تعینات کرے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی جی سندھ کو پورا موقع دیا سندھ کی خدمت کے لیے

Read more

دوسرے رہنماؤں سمیت ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور عصمت شاہجہاں کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد پولیس نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور عصمت شاہجہاں کو دوسرے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان رہنماؤں کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے گرفتار کیا۔ پولیس نے گرفتار تینوں رہنماؤں کو تھانا کوہسار منتقل کردیا ہے۔ خیال رہے کہ 2 روز قبل پشاور پولیس نے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو

Read more

میں اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں:  آئی جی سندھ کلیم امام

آئی جی سندھ سید کلیم امام نے اپنے تبادلے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے سندھ حکومت کو للکارا ہے کہ ان کے خلاف بڑی سازش ہوئی ہے، وہ اتنی آسانی سے جانے والے نہیں ہیں اور اگر گئے تو سوا لاکھ ہی کے رہیں گے۔ آئی جی سندھ سید کلیم امام سینٹرل پولیس آفس میں شہدائے سندھ پولیس کی یادگار کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اسی تقریب کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ

Read more

نیب استحصالی ادارہ بن چکا، جس مقصد کے لئے بنا تھا وہ ختم ہوگیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب استحصالی ادارہ بن چکا جس مقصد کے لئے ادارہ بنا تھا وہ ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سندھ کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ نیب کی جانب سے آر او پلانٹس تنصیب میں پیسے کی خرد برد کی رپورٹ جمع کروائی گئی جبکہ واٹرکمیشن نے بھی رپورٹ عدالت میں

Read more

لاہور؛ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

لاہور: فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے فیروزوالا میں امامیہ کالونی کے قریب نجی ڈائننگ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ جاں

Read more

اداکارہ نور بخاری نے عون چودھری سے دوبارہ شادی کا فیصلہ کر لیا: عامر لیاقت حسین کا انکشاف

اداکارہ نور بخاری شوبز سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں اور گزشتہ دنوں ان کی پانچویں شادی کی افواہیں زیرگردش رہیں۔  اب ممتاز عالم دین اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ نور بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور اپنے سابق شوہر عون چودھری سے دوبارہ شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ "تم آگئے ہو نور آگیا

Read more

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر کام شروع کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارٹی قیادت کی طرف سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر ہوم ورک شروع کردیا ہے تاہم شہباز شریف کی وطن واپسی پر حتمی فیصلہ ہوگا۔ اطلاعات ہیں کہ ملک میں سیاسی ماحول گرم ہوتے ہی شہبازشریف نے وطن واپسی کیلئے منصوبہ

Read more

عثمان بزدار کو ہٹا کر پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانے کا مقصد بلدیاتی انتخابات میں جوڑ توڑ کرنا ہے: ہارون الرشید

معروف صحافی ہارون الرشید نے تحریک انصاف کو پانچ سیر مینڈکوں کی جماعت قرار دیا ہے جو نچلے بیٹھنا نہیں جانتے۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میں نے تحریک انصاف کے ایک بڑے رہنما سے پنجاب میں سیاسی بحران کا کا حل پوچھا جس پر رہنما نے ردعمل دیا کہ پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنا دیا جائے۔ اس رہنما کا کہنا تھا کہ پرویز الہیٰ ن لیگ کو توڑ سکتے ہیں ،اداروں سے کام لے

Read more

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ڈانٹ دیا

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران جی ڈی اے رہنماﺅں سے ملاقات کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جھاڑ پلا دی۔ دورہ کراچی کے دوران جی ڈی اے ارکان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ کے حوالے سے جی ڈی اے ارکان نے شکایات کے انبار لگا دیے اور کہا کہ وہ اپنے مسائل کے حوالے سے گورنر سندھ کو آگاہ کرتے

Read more

عمران خان اور علیم خان میں دوریاں: وزیر اعظم کے دورہ لاہور میں ملاقات بھی نہیں ہوئی

وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے اہم رہنما عبدالعلیم خان کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں۔ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور رہنما تحریک انصاف میں دوریاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ روز ہونے والی اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات میں بھی علیم خان شریک نہیں ہوئے ۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تمام ارکان اسمبلی کو ملاقات کے لئے مدحو کیا گیا تھا ۔ جس کے بعد وزیراعظم

Read more

مفتی کفایت اللہ کی طرف سے جنسی زیادتی کا شکار بچے کے والدین کو رقم دینے کی پیشکش؟

اخباری اطلاعات کے مطابق مانسہرہ کے مذہبی مدرسے میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کے والدین پر صلح کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے جب کہ مفتی کفایت اللہ کی جانب سے دھمکیاں دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اردو سیاست کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ میں زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کے والدین پر صلح کرنے کے لیے شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ اور

Read more

معاملات ریڈ لائن سے آگے بڑھے تو عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے: صابر شاکر

صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ معاملات ریڈ لائن سے آگے بڑھے تو وزیراعظم قومی اسمبلی توڑ دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان بلیک میلنگ قبول نہیں کریں گے ۔صابر شاکر کا کہنا ہے کہ تین وزیروں کی گروپ بندی کے بعد جب وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان سے پوچھا کہ وزیر تمہارے خلاف ہیں آپ کے پاس کہنے کو کیا ہے تو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ ”میرے پاس تم ہو“ ۔ صابرشاکر نے

Read more

بچے کی پیدائش پر ماں کے لیے 6 اور باپ کی 3 ماہ کی چھٹی کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں حکومت کی مخالفت کے باوجود بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کے لیے بالترتیب 6 اور 3 ماہ کی چھٹیوں سے متعلق بل منظور کر لیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر قرۃ العین کی جانب سے بچے کی پیدائش پر ملازمت پیشہ والدین کے لیے تعطیلات کے حوالے سے بل پیش کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے مخالفت کے باوجود ’بچے کی پیدائش

Read more

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا برطرف کیے گئے تین وزراء کو عشائیے میں نہ بلانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے برطرف کیے گئے تینوں وزرا اور رکن صوبائی اسمبلی محمد علی ترکئی کو آج عشائیے میں نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا عشائیہ آج وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں ہوگا۔ شہرام ترکئی، عاطف خان، شکیل احمد اور محمد علی ترکئی کو عشائیے کا دعوت نامہ نہیں بھیجا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر چاروں ایم پی ایز کو عشائیے میں

Read more

وزیراعظم کی ناراض ایم پی ایز سے ملاقات: فواد چوہدری کو مدعو نہیں کیا گیا

وزیراعظم عمران خان سے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی، جس میں ناراض سمجھے جانے والے پی ٹی آئی گروپ کے لوگ بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران غضنفر عباس چھینہ نے وزیراعظم کو بتایا کہ ان کا کوئی فارورڈ بلاک یا ناراض گروپ نہیں، انہوں نے تو پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے گروپ بنایا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم منتخب نمائندے ہیں، ہماری بھی عزت ہے، سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ہمارے لیے پیسے نہیں

Read more

منظور پشتین کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی ایم کے لیڈر منظور پشتین کو گزشتہ رات گرفتار کر لیا گیا۔ ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بتایا ہے کہ یہ گرفتاری پشاور سے عمل میں آئی ہے۔ انہوں نے منظور پشتین کی فوراً رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے پی ٹی ایم کے کارکنوں سے پرامن رہنے کی درخواست کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق منظور پشتین کو گرفتار کر کے پشاور کے تھانہ شرقی لے جایا گیا ہے اور ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس پارٹی

Read more

گوجرانوالہ میں سات سالہ بچے کو مذہبی مدرسے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ پولیس نے کمسن بچے کو مذہبی مدرسے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے7 سالہ فیضان کو مدرسے میں لےجا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم مجید کالونی کا رہائشی ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی 7 سالہ بچہ نماز ظہر پڑھنے مسجد گیا۔ جب بچے کو کافی دیر ہوگئی اور وہ گھر واپس نہ آیا۔ تو والدین کو تشویش ہونے لگی۔ جب والدین بچے کی تلاش

Read more

’میرے پاس تم ہو‘ کے اختتام سے مایوس پاکستانیوں کی گالیوں پر خلیل الرحمان قمر نے ردعمل دے دیا

اے آر وائی ڈیجیٹل پر مقبول ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کے اختتام پر ڈرامہ کے مرکزی کردار دانش کی موت پر ناظرین کی بڑی تعداد مایوس دکھائی دی، ایک طرف روتے اور آنسو بہاتے لوگ سینما گھروں کے باہر افسوس کرتے دکھائی دیئے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان آ گیا۔ لوگوں کی تنقید پر ردعمل دینے کیلئے خلیل الرحمان قمر نے ٹویٹر کا سہارا لیا،انہوں نے کہااس ملک سے تعلق رکھنے والا ہر شخص وہ

Read more

وزیر اعظم عمران خان نے کہا، نو  بجے سے پہلے انصار عباسی کو نکالیں ورنہ جیو بند ہو جائے گا: انصار عباسی

وزیراعظم عمران خان نے ایران سے فون کر کے تجزیہ کار انصاف عباسی کو نکالنے کا مطالبہ کیا اور حکم عدولی کی صورت میں جیو بند کرنے کی دھمکی دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ 13 اکتوبر 2019 کو کرپشن سے متعلق رپورٹ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے ایران کے دورہ کے دوران فون کیا اور کہا کہ انصار عباسی کو رات 9 بجے

Read more

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دی

اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دی۔ اس سے پہلے بھی اسرائیل میں بسنے والے عرب شہری سعودی عرب کا سفر کیا کرتے تھے لیکن ایسا وہ کلیئرنس کے بغیر ہی کرتے تھے لیکن اتوار کے روز سعودی عرب کے سفر کی سرکاری اجازت دے دی گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی وزارت داخلہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ آرے ڈیری نے بدھ کے

Read more

پنجاب کے ناراض ارکان کے لئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کر لیں: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہیں گے۔ سب کے لئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں، گھر کی باتیں گھر میں رہیں تو اچھا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ناراض ارکان نے وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے اور پولیس کی شکایت کی۔ وزیر اعظم

Read more

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے باغی ارکان رابطے میں ہیں: رانا تنویر حسین

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف اور اُس کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے باغی ارکان ہمارے رابطے میں ہیں ۔ رانا تنویر نے ایک بیان میں کہاکہ وفاق اور پنجاب میں حکومت کی تبدیلی مسلم لیگ (ن) کے ٹارگٹ میں شامل ہے۔ تاہم انہوں نے کسی بھی نوعیت کے لندن پلان یا پارٹی قیادت

Read more

خیبر پختونخوا: اہم وزراء کی برطرفی کی اندرونی کہانی

خیبر پختون خوا کی کابینہ سے تین وزراء شہرام ترکئی، عاطف خان اور شکیل احمد کو فارغ کرنے سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور سینئر وزیر عاطف خان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق عاطف خان صوبائی کابینہ میں دواراکین شامل کرانا چاہتے تھے لیکن کابینہ میں توسیع کے وقت عاطف خان کی طرف سے دیے گئے نام شامل نہیں کیے گئے۔ شہرام ترکئی کی وزارت تبدیل کرنے پر بھی عاطف خان گروپ ناخوش

Read more

برطرف وزیر یا فواد چوہدری، تحریک انصاف میں انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ پورا حساب کتا ب ہو گا: پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف سازش میں جس کسی کا بھی ہاتھ تھا وہ ہاتھ ہم نے روک دیا ہے اور سازش کرنے والوں کو نکال دیا ہے۔ کل تک پنجاب اور بلوچستان کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائی ہوگی۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خان خٹک کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کے پارٹی کے

Read more

وزیراعظم عمران خان برطرف سینئر وزیر عاطف خان کے بارے میں کیا کہا کرتے تھے؟

خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر عاطف خان کے پاس کھیل، ثقافت اور سیاحت کی وزارتیں بھی تھیں۔ انہیں آج وزیر صحت شہرام ترکئی اور وزیر ریونیو شکیل احمد کے ہمراہ برطرف کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ماضی میں عاطف خان کے کام کی کھل کر تعریفیں کیا کرتے تھے۔ انہوں نے ایک موقع پر یہ بھی کہا تھا کہ عاطف خان کو سیاست کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ خیبرپختونخوا کابینہ سے نکالے گئے سینئر وزیرعاطف خان نے اپنی برطرفی

Read more

وزیراعظم کا عثمان بزدار کو نہ ہٹانے کا دو ٹوک پیغام

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے اور انہیں اپنے عہدے سے نہیں ہٹایا جائے گا ۔ ارکان پنجاب اسمبلی کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ عثمان بزدار کو ہٹایا تو نیا وزیراعلیٰ پنجاب 20 روز بھی نہیں چل سکے گا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ عثمان بزدار کے خلاف سازش کون کررہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ

Read more

شوکت یوسفزئی کا یو ٹرن: تین برطرف صوبائی وزرا پر سخت تنقید

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے چند روز قبل صوبائی کابینہ میں اختلافات کی خبروں کی تردید کی تھی۔ تاہم آج شوکت یوسفزئی نے تین کلیدی وزراء کی برطرفی کو اچھا اقدام قرار دیا ہے ۔ چند روز قبل انہوں نے اختلافات کی خبروں کی تردید کے ساتھ یہ اشارہ بھی دیا تھاکہ وزیراعلیٰ محمود خان کو وزیراعظم عمران خان کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ شوکت یوسفزئی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ وزیراعلیٰ جسے چاہیں کابینہ

Read more

انٹرپول کے ذریعے گرفتار لقمان ہلاکو گوجرانوالہ میں پولیس مقابلے میں ہلاک

گوجرانوالہ میں انٹرپول کے ذریعے انڈونیشیا سے گرفتار کیا گیا ڈاکو لقمان عرف ہلاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم لقمان کو سامان کی برآمدگی کے لیے وزیر آباد لے جایا جا رہا تھا کہ ڈسکہ روڈ پر دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کی، جس سے گرفتار ملزم ہلاک لقمان عرف ہلاکو مارا گیا۔ فائرنگ کرنے

Read more

کرونا وائرس: لاہور 3، ملتان میں 2 مشتبہ مریض داخل، ووہان میں 500 پاکستانی طلبہ موجود

لاہور، بیجنگ، اسلام آباد، ملتان (جنرل رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ، سپیشل رپورٹر، خبر نگار، اے ایف پی ) چین میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، مزید 15 افراد ہلاک ہو گئے جس سے ہلاکتوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی، پاکستان میں پہلی بار کرونا وائرس کے 5 مشتبہ کیس سامنے آگئے، ترجمان دفترخارجہ نے ووہان میں 500 پاکستانی طلبہ موجود ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہر ووہان میں وائرس سے مزید 15 افراد ہلاک ہو

Read more

آٹا بحران طاقتور سیاسی افراد اور سرکاری افسران نے باقاعدہ منصوبہ بندی سے پیدا کیا: عمران خان کو رپورٹ پیش

وزیر اعظم عمران خان کو آٹا بحران سے متعلق رپورٹ بھجوا دی گئی۔ رپورٹ میں آٹا بحران باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت لانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ 21 صفحات پر مشتمل ہے جو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آٹا بحران باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے تحت لایا گیا جس میں افسران اور بعض سیاسی شخصیات ملوث ہیں، رپورٹ میں آٹا بحران پیدا

Read more

دورہ سوئٹزرلینڈ کے اخراجات اکرام سہگل و دیگر دوستوں نے اٹھائے: عمراں خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے حالیہ دورہ سوئٹزرلینڈ کے اخراجات اکرام سہگل و دیگر دوستوں نے اٹھائے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ڈیووس کے دورے کے اخراجات اکرام سہگل، عمران چوہدری اور کچھ دیگر دوستوں نے اٹھائے۔ اگر ان کے دوست دورے کے اخراجات نہ اٹھاتے تو وہ کبھی بھی ساڑھے 4 لاکھ ڈالرز کا بوجھ حکومت پر نہ ڈالتے۔ خیال ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں 21 سے 24

Read more

عمران خان نے پنجاب کے ناراض ارکان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا: عارف حمید بھٹی

تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے ناراض ارکان سے بلیک میل نہ ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عارف حمید بھٹی نے لکھا کہ ’وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ناراض اراکین اسمبلی سے بلیک میل نہ ہونے کا وزیراعلیٰ کو اشارہ دے دیا۔ جہانگیر ترین نے بیرون ملک جانے سے قبل معاملات طے کرنے کی ہدایت کر دی۔‘ خیال رہے کہ

Read more

عدلیہ کو قید کرنے والے شخص کو سزا سنانے والی عدالت ہی غیر آئینی قرار پاتی ہے: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ کے سابق چیئرمین رضاربانی نےکہا ہےکہ دھیرے دھیرے پاکستان کو ایجنٹ ماڈل بنایا جا رہا ہے۔ ستم ظریفی ہے کہ جس شخص نے پاکستان کی عدلیہ کو جیل کے پیچھے دھکیل دیا اُس کے خلاف فیصلے دینے والی عدالت کی تشکیل کو غلط قرار دیا جاتا ہے۔ ممتاز قانون داں، سابق گورنو ، سابق وزیر قانون اور سابق چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب

Read more

خیر ہو آپ کے سورس کی جو لوگوں کے جنسی تعلقات اور ان کے نتائج تک بریک کرتا ہے: شہباز گل کی عمر چیمہ پر تنقید

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرشہباز گل نے صحافی عمر چیمہ پر سخت تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے وزرائے اعظم کے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم دورے کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات شیئر کیں۔ ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم گیلانی کے دورے پر چار لاکھ انسٹھ ہزار چار سو اکاون ڈالر،نواز شریف کے دورے پر سات لاکھ باسٹھ ہزار ایک سو ننانوے ڈالر ، شاہد خاقان عباسی کے دورے پر

Read more

جہانگیر ترین نے شاہزیب خانزادہ اور وسیم بادامی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرخان ترین نے معروف ٹی وی اینکرز وسیم بادامی اور شاہزیب خانزادہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق جہانگیر ترین نے موقف اختیار کیا ہے کہ وسیم بادامی اور شاہزیب خانزادہ نے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ 23 جنوری کو آن ایئر ہونے والے پروگرام میں دونوں اینکرز نے ان کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے۔ جہانگیر ترین نے دونوں

Read more

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بکواس ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ایک بکواس رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل جھوٹ کی آماجگاہ ہے کیونکہ ریلوے میں متعدد منصوبوں پر کام ہوا لیکن کسی میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا وہ کسی کی بھی ایمانداری کی گارنٹی نہیں دے سکتے لیکن عمران خان کی دیانت داری کی قسم کھا سکتا ہیں۔ وہ ایماندار شخص ہیں اور ہر مسئلے سے نکلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سولہ ماہ میں

Read more

چین میں تباہی پھیلانے والا کرونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

چینی شہر ووہان میں 830 افراد کو متاثر کرنے والا کرونا پاکستان پہنچ گیا ہے اور اس وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مسافر نے چین سے دبئی کا سفر کیا اور پھر وطن واپس پہنچا۔

Read more

عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہے:  زرتاج گل

وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران زرتاج گل وزیر کا وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کہنا تھا کہ باڈی لینگوئج کی بات کی جائے تو وہ سب سے بہترین اور طلسماتی شخصیت ہیں، ان کی باڈی لینگوئج کے حوالے سے ویڈیوز بنی ہوئی ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان جب بھی بحران کے اندر اپنی قاتلانہ مسکراہٹ کے

Read more

مسلم لیگ (ن) کی ڈیل فائنل ہونے کو ہے: ایکسپریس ٹریبیون کی تہلکہ خیز رپورٹ

انگریزی اخبار ”ایکسپریس ٹریبیون“ کے ایک آرٹیکل میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ”ن لیگ ڈیل فائنل کرنے کے کافی قریب پہنچ چکی ہے۔ اس بندوبست میں پی ٹی آئی کو چھوڑ کر ایک قومی حکومت تشکیل دی جائے گی جو معیشت کو استحکام بخشنے اور انتخابی اصلاحات کرنے کے بعد تحلیل ہو جائے گی تاکہ نئے انتخابات کی جانب بڑھا جا سکے ۔“ تفصیلات کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ن لیگ کے رہنما نے بتایا

Read more

طالبات کے شدید احتجاج پر کینرڈ کالج لاہور نے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ تقریب منسوخ کر دی

لاہور کے معروف تعلیمی ادارے کینرڈ کالج نے لڑکیوں کی طرف سے شدید احتجاج پر ’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کے ساتھ تقریب منسوخ کر دی۔ کینرڈ کالج لاہور میں اے آر وائی ڈیجیٹل پر چلنے والے معروف ڈرامہ سیریل’ میرے پاس تم ہو‘ کے مصنف کی آمد پر طالبات نے احتجاج کیا اور کالج انتظامیہ کو خلیل الرحمان قمر کے ساتھ رکھے گئے بات چیت کے سیشن کو منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا۔

Read more

اپوزیشن کے فیاض الحسن چوہان کے لئے حریم زادہ کے نعرے

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی پنجاب اسمبلی میں تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران ن لیگ کے ایم پی اے ارشد ملک اور ساتھی ارکان نے ’حریم زادہ، حریم زادہ’ کے نعرے لگانے شروع کر دیئے جس پر فیاض چوہان غصے میں آ گئے اور اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے دلشاد بیگم اور طاہرہ سید کا طعنہ دے دیا۔ فیاض چوہان کا

Read more

تحریک انصاف کے دو رہنما جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر گندم بحران کے ذمہ دار ہیں: ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی

وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے سابق رکن ڈاکٹر شاہد حسین صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ گندم کے بحران کے ذمہ دار تحریک انصاف کے دو رہنما ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر گندم سکینڈل میں ملوث ہیں۔ ملک میں گندم کے بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ 2005ء میں بھی پاکستان میں گندم کا بحران آیا تھا جس کے ذمہ

Read more

غیر ملکی خاتون اینکر نے مختصر لباس میں عمران خان کا انٹرویو کرنے کی وضاحت کر دی

وزیراعظم عمران خان کے سی این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران خاتون اینکر ہارڈلی گیمبل کے مختصر لباس پر تنقید کی جا رہی ہے۔ کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ کیا اتنے چھوٹے کپڑے پہن کر انٹرویو کرنا کیا مناسب تھا؟ ڈیوس میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر اتنے چھوٹے کپڑے پہننے میں کیا منطق تھی۔ ایک خاتون نے کہا کہ اینکر پرسن انٹرویو کر رہی تھی یا عمران خان کو ورغلا رہی تھی۔

Read more

میجر جنرل آصف غفور نے مجھ پر ایم آئی ایبٹ آباد کے ذریعے حملہ کرایا: مفتی کفایت اللہ

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ برس نومبر میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ان پر قاتلانہ حملہ کرایا تھا۔ خیال رہے کہ میجر جنرل آصف غفور کی آئی ایس پی آر سے جی او سی اوکاڑہ کے طور پر پوسٹنگ ہو چکی ہے۔ ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مفتی کفایت اللہ نے دعویٰ کیا کہ ان پر قاتلانہ حملہ اس

Read more

ق لیگ نے جو سیٹیں جیتیں، تحریک انصاف کی وجہ سے جیتیں: جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ق لیگ نے جو سیٹیں جیتی ہیں وہ تحریک انصاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہی جیتی ہیں ۔ نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ جب ق لیگ سے اتحاد ہوا تھا تو اس وقت سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی گئی تھی اسی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث ق لیگ نے سیٹیں جیتی۔ وہاں پر تین نہیں بلکہ دو امیدواروں

Read more

راولپنڈی عدالت نے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے ۔ پنجاب پولیس کے مطابق ملزم قیصر 2018 میں سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے فرار ہو گیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان شیخ نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کے

Read more

وریندرا سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں، اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں: شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے وریندر سہواگ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیسہ اللہ کی ذات دیتی ہے، انڈیا نہیں۔ سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں، اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں۔ تفصیلات کے مطاسابق شعیب اختر نے کہا کہ میرے مداح صرف بھارت اور پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہیں اور میں کسی کے بارے میں تنگ نظر نہیں ہوں۔ جو اچھا کھیلے

Read more

شعیب اختر کو پیسہ چاہئے اس لئے ہماری تعریف کرتا ہے: وریندر سہواگ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز وریندرا سہواگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارت سے پیسہ چاہئے، اس لئے وہ ہماری تعریف کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وریندر سہواگ نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر سے پہلے دوستی نہ تھی لیکن بعد میں وہ اچھا دوست بن گیا۔ شعیب اختر کو بھارت سے بزنس چاہئے اس لئے اسے ہماری تعریف تو کرنی ہی پڑے گی تبھی

Read more

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ 2018ء کی نسبت 2019ء کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دنیا کے 180 ممالک میں کرپشن سے متعلق 2019ء کی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا ہے کہ پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پچھلے سال کی نسبت ایک نمبر کم حاصل کر سکا۔ رپورٹ کے مطابق 2018ء میں پاکستان نے کرپشن کےخلاف اقدامات میں 33 نمبر حاصل کیے تھے، لیکن 2019ء میں پاکستان کا اسکور ایک نمبر کی کمی

Read more

مقتولہ بچی کے ماموں نے مجھے دو بار بد فعلی کا نشانہ بنایا: کمسن حوض نور سے زیادتی اور قتل کے ملزم کا اعتراف

نوشہرہ میں ننھی بچی حوض نور کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ بچی کے ماموں نے اسے دو بار بد فعلی کا نشانہ بنایا، چناچہ اس نے انتقاماً بچی کے ساتھ زیادتی کی۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق نوشہرہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی بچی حوض نور کے ملزم نے عدالت میں تہلکا خیز انکشافات کئے ہیں۔عدالت کے رو برو اعتراف جرم کرتے ہوئے ملزم

Read more

کیا مسلم لیگ ن اور طاقتور حلقوں کے درمیان معاملات طے پا گئے؟

مسلم لیگ ن کے ذرائع نے مسلم لیگ ن اور طاقتور حلقوں کے درمیان معاملات طے پا جانے کی افواہوں کے درست ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک رکن اسمبلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ”ان کی پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سیاست میں واپسی کے معاملے کے سوا تمام مسائل پر تصفیہ ہو گیا ہے۔اب مسلم لیگ ن اور اسٹیبلشمنٹ

Read more

ان ہاﺅس تبدیلی کی افواہیں: عمران خان کے پاس کیا آئینی راستے موجود ہیں؟

پی ٹی آئی کی حکومت کی کارکردگی اور دیگر معاملات کے تناظر میں وفاق اور پنجاب میں تبدیلی کی باتیں زور پکڑ رہی ہیں۔ حکومت کے اتحادی آنکھیں دکھا رہے ہیں۔ پنجاب میں پی ٹی آئی کا فاروڈ بلاک بن گیا ہے۔ سیاسی پنڈت عمران خان کی حکومت کے جانے کی تاریخیں دے رہے ہیں۔ باخبر ہونے کے دعویدار بعض صحافیوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنی حکومت کے جانے کا یقین ہو گیا تو وہ خود

Read more

ناجائز تعلق قائم نہ کرنے پر 62 سالہ بزرگ نے وہاڑی میں نوجوان لڑکے پر تیزاب پھینک دیا

62 سالہ بزرگ شخص نے غیر فطری تعلق قائم نہ کرنے کی رنجش پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ایک بزرگ شخص اٹھارہ سالہ نوجوان پر غیر فطری تعلق قائم کرنے کیلئے دباﺅ ڈالتا تھا۔ نوجوان نے انکار کیا تو 62 سالہ شہری نے بے قابو ہو کر ہاوسنگ سکیم چلڈرن پارک کے قریب نوجوان پر تیزاب پھینک دیا اور موٹر سائیکل پر فرار ہو گیا۔ تیزاب گردی کے باعث نوجوان

Read more

خانیوال: دوستی سے انکار پر تھانے دار کی نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی

پنجاب کے شہر خانیوال میں دوستی سے انکار کرنے پر تھانیدار کی جانب سے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر ایس ایچ او ظفر موہانہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ خانیوال کے علاقے مخدوم پور کی رہائشی لڑکی بس ہوسٹس نے ایس ایچ او پر الزام لگایا تھا کہ ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور اس سے دوستی کرنے کا خواہش مند

Read more

خواتین کو کم تر دکھانے پر شمعون عباسی کی خلیل الرحمٰن قمر پر سخت تنقید

معروف ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی نے ڈرامہ نویس و شاعر خلیل الرحمٰن قمر کو عورت کو معاشرے میں کم تر دکھانے پر سخت تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر شمعون عباسی نے اپنے ایک پیغام میں خلیل الرحمٰن قمر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’خلیل صاحب آپ کا ڈرامہ ویسے بھی چل جاتا، خواتین کو اتنا نیچا دکھانے کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بھاڑ میں جائیں

Read more

نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا, اب عوام بھگتیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا، اب عوام بھگتیں۔ حکومت کا ہر دن پاکستان کے عوام پر بھاری ہو گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے، لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں تو مسئلہ ہی ختم ہو جائے۔ 70 روپے کلو آٹا بک رہا ہے۔ حکمران اپنی ناکامی پر شرمندہ بھی نہیں۔ آٹا نہیں دے سکتے تو

Read more

فیملی پر حملہ کرنے والوں کو نہ بخشیں: وزیراعظم کی سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ٹیم سے کہا ہے کہ ان کے اہل خانہ پر لفظی حملہ کرنے والوں کو نہ چھوڑا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو نئی ہدایات جاری کر دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو آپ کے اہل خانہ پر حملے کرے اس کو نہ بخشا جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ان گرے ہوئے لوگوں نے بشریٰ بیگم پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بیگم کلثوم نواز کے

Read more

جہانگیر ترین جس طرف رخ کرتے ہیں، عوام کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے: سلیم صافی

تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ کہ جہانگیر ترین جتنی زیادہ حرکت کرتے ہیں، اتنا ہی زیادہ عوام کا بیڑا غرق ہوتا ہے۔  جیسے گنا سستا خریدا جاتا ہے اور چینی مہنگی بیچی جاتی ہے۔ اس طرح گندم اور آٹے کا معاملہ ہے۔ عثمان بزدار ان سے بہتر ہیں کہ کم از کم چپ کرکے بیٹھے تو ہیں کیونکہ جو وزیر اور مشیر جتنا حرکت کر رہا ہے، اتنا ہی زیادہ ملک کا بیڑا غرق کر رہا ہے۔

Read more

فواد چودھری کبھی نہیں سدھر سکتے: فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فواد چودھری کبھی نہیں سدھر سکتے۔ ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ اپنی وزارت پر توجہ دیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فواد چودھری سائنس میں ترقی کے حوالے سے کچھ کریں۔ فواد چودھری ہر اس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں جس سے ملک مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں فواد کو اچھے جواب

Read more

رانا ثناللہ نے مسلم لیگ نون کے چوہدری برادران سے رابطوں کا انکشاف کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اہم اتحادی مسلم لیگ (ق) سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ ق لیگ کو پی ٹی آئی سے شکایتیں ہیں جبکہ خود حکمراں جماعت میں بھی پنجاب میں عثمان بزدار کی تبدیلی کی خواہش پائی جاتی ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اگر ق لیگ تحریک انصاف سے اتحاد کا خاتمہ کردیتی ہے

Read more

نوشہرہ میں آٹھ سالہ عوض نور کا قتل: ’ملزم ہمارے ساتھ مل کر اسے تلاش کرتا رہا‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں آٹھ سالہ بچی کے قتل کے الزام میں گرفتار دو ملزمان میں سے ایک نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ عدالت نے ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ زیارت کاکا صاحب نامی گاؤں میں عوض نور نامی بچی کے قتل کا واقعہ سنیچر کو پیش آیا تھا اور سنیچر کی رات ہی پولیس کو بچی کی لاش ملی تھی جس کے

Read more

شاہد خاقان عباسی کیا کہتے ہیں؟

آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر ن لیگ کی غیر مشروط حمایت سے پارٹی قیادت سے نہ صرف کارکنان ناراض ہوئے بلکہ مجھے شرمندگی ہوئی۔ اس میں شک کی گنجائش باقی نہیں۔ بل نے بہرصورت پاس ہونا تھا مگر اس کے لیے جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ درست نہیں تھا۔ جمہوری ممالک میں قانون سازی کے لیے بل پارلیمان میں لایا جاتا ہے اُس پر سیر حاصل بحث ہوتی ہے پھر اُس کے منظور ہونے یا نہ ہونے پر ووٹنگ

Read more

حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے: سکندر سلطان نئے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران پر ایک ماہ کے ڈیڈلاک کے بعد بالآخر اتفاق کر لیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان کو چیف الیکشن کمشنر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کیلئے حکومت کے تجویز کردہ نام پر اتفاق کر لیا گیا ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کیلئے اپوزیشن کے تجویز کردہ ناموں پر اتفاق کیا گیا ہے۔ سندھ

Read more

شادی کینسل، دولہا کا باپ اور دلہن کی ماں بھاگ گئے

بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں اس وقت ایک نوجوان جوڑے کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی جب شادی سے چند دن قبل ہی دولہا کا باپ، دلہن کی ماں کو مبینہ طور پر بھگا کر لے گیا۔

بھارتی پریس کی خبر کے مطابق دو نوجوانوں کی شادی کا منصوبہ اس وقت تلپٹ ہو گیا جب لڑکے کا باپ اور لڑکی کی ماں شادی سے چند دن قبل غائب ہو گئے۔ دونوں ایک دوسرے کو لڑکپن سے جانتے تھے اور ایک ہی سوسائٹی میں رہا کرتے تھے۔

Read more

کیا چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) میں واپس آنا چاہتے ہیں؟ 

روزنامہ امت نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بعض رہنما سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی پارٹی میں واپسی کے لیے کوشاں ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا چوہدری نثار بھی ن لیگ میں واپسی کے لیے تیار ہیں؟ رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار علی خان کے قریبی ذرائع نےبتایا کہ چوہدری نثار علی خان ان دنوں گوشہ نشینی میں ہیں، وہ بظاہر عملی سیاست سے لاتعلق ہوکر گھر بیٹھ گئے ہیں لیکن

Read more

احتساب کی بجائے آٹا اور بجلی سستی کر دیتے تو بہتر ہوتا: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم احتساب کے بجائے آٹا اور بجلی سستی کر دیتے تو حکومت کے لیے بہتر ہوتا۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سیاسی مسائل عمران خان کے بجائے ان لوگوں کے ہیں جو لندن میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے عمران خان کا رابطہ نہیں، درمیان میں لوگوں کے رابطے ہیں، نواز شریف نے لندن جا

Read more

آٹے کا کوئی بحران نہیں: فیاض چوہان

پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے۔ پاکستان عمران خان کے مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قائدانہ صلاحیتوں سے آٹے کے بحران سے بچایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آٹے کے معاملے پر پنجاب حکومت نے بروقت کارروائی کی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب بولنے کے نہیں، کام کرنے کے عادی

Read more

نومبر دسمبر میں زیادہ روٹیاں کھانے سے آٹے کا بحران ہو گیا ہے : شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جب تک وزیراعظم عثمان بزدار کے ساتھ ہیں میں بھی ان کے ساتھ ہوں، عمران خان کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ بہت ساری افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، پہلے ہی کہا تھا کہ آرمی ایکٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی، نیب آرڈیننس پر بھی پردے کے پیچھے

Read more

پاکستانی شہری کرپشن سے نہیں، مہنگائی سے پریشان ہیں: رپورٹ

مارکیٹ ریسرچ کی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی IPSOS کی طرف سے جاری کیےجانے والے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی تازہ ترین سروے رپورٹ میں پاکستان کے حوالے سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس انڈیکس کی تیاری کے لیے پاکستان میں کیے جانے والے ایک حالیہ سروے میں صارفین سے پوچھا گیا تھا کہ ان کے نزدیک سب سے زیادہ پریشان کن بات کیا ہے؟ اس سوال کے جواب میں سب سے زیادہ لوگوں کا کہنا تھا کہ

Read more

فیصل واوڈا کے پروگرام میں بوٹ لانے پر کاشف عباسی کا موقف سامنے آ گیا

گزشتہ رات کاشف عباسی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے عارف حمید بھٹی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کے پروگرام میں بوٹ لانے پر اپنا موقف پیش کیا۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ”میں بھی کئی بار آپ کے پروگرام میں آیا ہوں اور اکثر سیاسی شخصیات آتی ہیں تو ان کے ہاتھ میں بیگ ہوتا ہے، ہم تلاشی نہیں لیتے۔ آج شور مچا ہوا ہے کہ کاشف عباسی کو بوٹ کیوں

Read more

مدرسوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی روکنے کے لئے کیمرے لگائے جائیں: بشری انصاری

اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے دینی مدارس اور مولویوں کے کمروں میں کیمرے لگائے جائیں۔ انہوں نے کہا دینی مدارس میں تنہائی کا ماحول زیادہ ہوتا ہے، مسجد اور مدرسہ ہونے کے باعث تعظیم کی وجہ سے وہاں شور نہیں ہوتا، زیادہ لوگ نہیں ہوتے اور مخصوص ماحول ہوتا ہے لہذا وہاں ان لوگوں کوموقع مل جاتا ہے۔ اس لیے ہر مدرسے اور ہر مولوی کے

Read more

الیکٹرانک میڈیا کے ایڈیٹرز اور نیوز ڈائریکٹرز کی تنظیم نے کاشف عباسی پر پابندی کو مسترد کر دیا

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (امینڈ)نے اینکر پرسن کاشف عباسی پر پیمرا کی جانب سے عائد کی گئی 60 روز کی پابندی کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پروگرام ”آف دی ریکارڈ “ اور کاشف عباسی پر 60 دن کی پابندی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ چینل اور اینکر کو موقف پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا۔

Read more

فیصل واوڈا کی بوٹ نمائی کی پاداش میں کاشف عباسی پر  60 روز کے لئے ٹی وی پر آنے پر پابندی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی پروگرام میں انوکھی شرکت نے صحافی کاشف عباسی کو مشکل میں ڈال دیا ہے تفصیلات کے مطابق دو روز قبل فیصل واوڈا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کالے رنگ کا بڑا سا بوٹ لے کر آ گئے اور اسے سامنے ٹیبل پر رکھ کر انہوں نے اپوزیشن پارٹیوں پر کڑی تنقید کی جس پر ان کے ساتھ پروگرام میں شرکت کرنے والے پیپلز

Read more

عمران خان نے ٹیلی ویژن پر بوٹ لانے پر فیصل واوڈا کو دو ہفتے کے لئے میڈیا پر آنے سے روک دیا

نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بوٹ لے جانے پر وزیراعظم نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر پابندی عائد کردی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ان کے رویے پر وضاحت طلب کر لی۔ وزیراعظم نے فیصل واڈا کی کسی بھی ٹاک شو پر آئندہ دو ہفتوں کیلئے شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس

Read more

پاک فوج کے نئے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کون ہیں؟

میجر جنرل آصف غفور کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر مقرر کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات ہونے سے پہلے آرمرڈ ڈویژن کی کمانڈ کر رہے تھے، ان کا تعلق آرمرڈ کور کی یونٹ 6 لانسر سے ہے اور انہوں نے 1990 میں پاک

Read more

فیصل واوڈا کا اقدام سو فیصد درست ہے: حسن نثار

صحافی حسن نثار نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کا اقدام ایک حقیقت اور ناقابل تردید حقیقت کا اظہار ہے۔ بات تو رسوائی کی ہے لیکن سو فیصد درست ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ فیصل واوڈا کا اقدام جس حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے، اس حقیقت نے اس ملک کے سیاستدانوں کی نااہلی ،غیر ذمہ داری ، آپس میں جانوروں کی طرح جھگڑنے اور بدترین کرپشن کی کھوکھ سے جنم لیا

Read more

مریم نواز کی ناراضی پر خواجہ آصف استعفیٰ دینے کا سوچ رہے ہیں؟

اینکر پرسن سعید قاضی نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز کی ناراضی کی وجہ سے لیگی رہنما خواجہ آصف پارلیمانی لیڈر شپ سے مستعفی ہونے کا سوچ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعید قاضی نے کہا کہ پہلے چوہدری نثار علی خان بلی کا بکرا بنے اور اب خواجہ آصف آگئے ہیں کیونکہ سارا ملبہ کسی پر ڈالنا ہے۔ مریم نواز خواجہ آصف پر اس قدر ناراض ہیں کہ باہم بول چال بھی

Read more

فیصل واوڈا نے بوٹ دکھا کر بتا دیا کہ اتفاق رائے بنا نہیں ہے بلکہ بنایا گیا ہے: مظہر عباس

تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ فیصل واوڈا کے بوٹ دکھانے پر متعلقہ ادارے کی طرف سے بھی ردعمل آنا چاہئے۔ فیصل واوڈا نے یہ کام کر کے بہت اچھا کیا کہ بہت سی چیزوں کو بے نقاب کر دیا ہے اور بتایا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ اتفاق رائے بنا نہیں ہے بلکہ بنایا گیا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا کے بوٹ دکھانے پر اس ادارے کی

Read more

فیصل واڈا کو میز پر بوٹ رکھنا کس نے سکھایا ہے؟ سلیم صافی

تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ فیصل واڈا نے جو کچھ کیا ہے، ان کو ایسا کرنا، ان کے لیڈر نے سکھایا ہے۔ حکمرانی انتہائی سنجیدہ لوگوں کاکام ہے لیکن پاکستان میں حکومت کو ایسے لوگوں کے حوالے کر دیا گیا ہے جنہوں نے اسے مذاق بنا لیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ فیصل واڈا نے جو کچھ کیا ہے، ایسا ہم نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ ایسے لوگ

Read more

ٹی وی پروگرام میں فوجی بوٹ لانے پر عمران خان نے اظہار ناپسندیدگی کیا: فیصل واوڈا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ان کے ٹی وی پروگرام میں فوجی بوٹ لانے پر وزیر اعظم نے اظہار ناپسندیدگی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ان سے انگریزی زبان میں کہا کہ وہ میری بوٹ والی حرکت سے خوش نہیں ہیں۔ حامد میر کے استفسار پر فیصل واوڈا نے بتایا کہ انہوں نے وزیر

Read more

بوٹ کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہیے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بوٹ کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہیے۔ یہ پی ٹی آئی کی پالیسی اور منشورکا پہلا جزو ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ سیاسی مخالفت کو ایشو تک رہنا چاہیے، بوٹ کو سیاست زدہ نہیں کرنا چاہیے، کسی کویہ حق نہیں دینا چاہتے۔ وہ جماعت کے اندر ہو یا باہر، کہ وہ افواج پاکستان کوسیاست زدہ کرے۔ کسی کوحق نہیں کہ سیاسی اکھاڑے میں اس بوٹ کو لے

Read more

فیصل واوڈا کے بوٹ پروگرام پر احسن اقبال کی سخت تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل وواوڈا کے ایک لائیو شو میں بوٹ لے آنے پر کڑی تنقید کی ہے۔  اپنے ردعمل میں احسن اقبال نے کہا جس طرح ایک وفاقی وزیر نے بوٹ کو سامنے رکھ کر ایک قومی ادارے کا مذاق بنایا ہے یہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اطلاعات کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ ’یہ بڑی ہی غیر ذمہ دارانہ حرکت ہے۔  اس سے پہلے بھی حکومت

Read more

زنا، قتل اور منشیات کے الزامات: سعودی عرب میں 20 پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے

سعودی عرب میں سال 2019 کے دوران مختلف کیسز میں 20 پاکستانیوں کا سر قلم کر دیا گیا۔ ان میں سے 17 پر منشیات، 2 افراد پر قتل اور 1 پر زنا کا الزام تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے سال 2019 کے دوران سعودی عرب میں موت کی سزا پانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات فراہم کی ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق سال 2019 کے دوران سعودی عرب میں مختلف کیسز میں کل

Read more

فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں فوجی بوٹ اٹھا لائے

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہاتھ میں بوٹ لے کر آگئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا بوٹ لے کر آئے۔ انہوں نے بوٹ ہاتھ میں پکڑ کر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے حوالے سے انتہائی سخت انداز اپنایا اور کٹیلے سوالات کیے جس پر لیگی رہنما جاوید عباسی اور پی پی رہنما قمر زمان کائرہ پروگرام

Read more

آزاد کشمیر میں برفباری اور برفانی تودہ گرنے سے 62 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری اور برفانی تودوں کی زد میں آکر 62 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ وادی نیلم میں برفباری اور تودے گرنے سے 59 افراد جاں بحق ہوئے، کوٹلی، راولاکوٹ اور سدھنوتی میں بھی ایک، ایک  شخص جاں بحق ہوا۔ مقامی پولیس کے مطابق وادی نیلم میں سرگن کے مقام برفانی تودہ مکانات پر گرگیا جس کے باعث اب تک 62 افراد جاں بحق جبکہ

Read more