نور مقدم اور ظاہر جعفر کی ایک شادی میں رقص کی ویڈیو
بہیمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی نور مقدم کی اپنے مبینہ قاتل ظاہر جعفر کے ساتھ شادی کی ایک تقریب میں رقص کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔
Read moreبہیمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی نور مقدم کی اپنے مبینہ قاتل ظاہر جعفر کے ساتھ شادی کی ایک تقریب میں رقص کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔
Read moreنور مقدم کے ڈرائیور نے اس کیس کے بارے میں اہم انکشافات ک یے ہیں۔ ڈرائیور کے مطابق نور مقدم 18 جولائی کو اتوار کی رات سوا 9 بجے اپنے گھر سے نکلیں۔ وہ لگ بھگ آدھ گھنٹے میں رات 10 بجے ظاہر جعفر کے گھر پہنچ گئی تھیں۔
Read moreکے ٹو ٹریکس اینڈ ٹورز پاکستان نے خبر دی ہے کہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور جان سنوری کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ کے ٹو کی میڈیسن ماؤنٹنیرنگ اور میشابروم ایکسپیڈیشن کی روپ فکسنگ ٹیم جو شرپاؤں پر مشتمل تھی، کو کے ٹو کی بوٹل نیک سے تین سو میٹر اور چار سو میٹر نیچے دو لاشیں ملی ہیں۔
Read moreٹنڈوم جام میں گھریلو تشدد کے دوران شوہر نے اپنی بیوی کو زندہ جلا کر قتل کر دیا۔ آگ لگانے کے دوران 17 ماہ کی بیٹی بھی جھلس کر زخمی ہو گئی۔ 35 سالہ شخص نے سوئی ہوئی بیوی امبرین شیخ پر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی۔ 70 فیصد جسم جھلسنے کے باعث سول اسپتال ٹنڈو جام نے مضروبہ کو کراچی ریفر کر دیا، جہاں راستے میں خاتون زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسی۔ بچی کو کراچی
Read moreاسلام آباد میں 28 سالہ لڑکی نور مقدم کے بہیمانہ قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا برطانیہ میں کرمنل ریکارڈ نکل آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا انگلینڈ میں بھی کرمنل رکارڈ موجود ہے اور وہ وہاں تین ماہ جیل کاٹ چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ماضی میں اپنی والدہ اور چھوٹے بھائی پر بھی تشدد کرچکا ہے۔ سیکٹر ایف سیون فور کے مکان سے آہنی دستانہ، خون آلود چاقو، پستول اور 100 سے زائد گولیاں برآمد
Read moreتھانہ چناب نگر میں بطور سیکیورٹی کانسٹیبل تعینات محمد حسن شہزاد نے الیاس احمد بلوچ کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 سی کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے کہ الیاس جو احمدی ہے، اس نے عید کے دن بیل قربان کیا ہے اور اس نے ایسا کر کے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا ہے۔
Read moreنور مقدم قتل کیس یں پولیس نے تین روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم ظاہر جعفر کو عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے انکشاف کیا کہ ملزم نے نور مقدم کا سر قلم کرنے سے قبل ’ لوہے کے پنجے‘ (آہنی ہتھیار) سے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم جج رانجھا کی عدالت میں صبح ساڑھے دس بجے پہنچے تھے۔ وہ مسلسل چار گھنٹے تک عدالت کے باہر موجود رہے کیونکہ
Read moreوفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وہ اپنی بات پر قائم ہیں، جیسا منہ ویسا تھپڑ ماریں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی سرجری پر عوام کے ٹیکس کا 8 کروڑ روپیہ لگا ہے۔ پولو وہ لوگ کھیلتے ہیں جن کے آبا و اجداد نے بھی گھوڑے رکھے ہوں۔ یہ نواز شریف اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خاندان میں کسی کا
Read moreاسلام آباد میں قتل ہونے والی پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کے بعد بحالی مرکز (تھراپی ورکس) کے مالک کو بھی گرفتارکر لیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر ملزم خود بھی مذکورہ بحالی مرکز میں تھراپسٹ کے طور پر کام کرتا رہا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھراپی ورکس نامی بحالی سینٹر کے مالک کو بھی گرفتار کر کے شاملِ تفتیش کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھراپی ورکس کے مالک،
Read moreوفاقی پولیس نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور گھریلو ملازمین کو بھی گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت آدم جی، ملازمین افتخار اور جمیل سمیت متعدد افراد کو شواہد چھپانے اور جرم میں اعانت کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گزشتہ رات ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے ایک پیغام
Read moreکابل میں طالبان نے امریکی فوج کے لئے مترجم کا کام سرانجام دینے والے افغان شہری کا سرقلم کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 12 مئی کو پیش آیا، افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا۔ عید کی چھٹیوں کے موقع پر اپنی بہن کو لینے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں طالبان نے گاڑی روک کر سر قلم کر دیا۔ مقامی افراد کے مطابق طالبان نے سہیل پردیس کی
Read moreافغان حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق یہ کارروائیاں 13 صوبوں میں کی گئیں۔ حکومت نے طالبان کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اکتیس صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کا کرفیو لگا دیا، تاہم کابل، ننگرہار اور پنج شیر کرفیو سے مستثنیٰ ہوں گے۔
Read moreاسلام آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو جنہوں نے گزشتہ روز افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللّٰہ محب سے لندن میں ملاقات کی ہے اپنے سیاسی مخالفین کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا ہے اور حکومتی وزراء سمیت مسلم لیگ کی مخالف جماعتوں کے رہنما سابق وزیراعظم کی افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات پر خاصے برہم دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل افغانستان
Read moreڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے رات گئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوٹر پر اعلان کیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر جعفرکے والدین کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیز تھراپی ورکس نامی ادارے کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ وقوعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کو فوری طور پر مطلع کرنے کی بجائے تھراپی ورکس کے عملے کو بلایا گیا تھا جنہوں نے
Read moreسابق سفیر کی بیٹی نورمقدم کے قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزم نے ساری واردات منصوبہ بندی کے تحت کی اور واردات سے چند روز قبل ملزم نے دوستوں سے مشاورت بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے دوستوں سے پوچھا کہ اگر کسی کو قتل کر دوں تو کیا پکڑا جاؤں گا؟ ملزم نے دوستوں سے کہا کہ میں امریکی شہری ہوں، مجھ پر کیس نہیں بنے گا۔ قریبی ذرائع کے
Read moreوفاقی دارالحکومت میں سابق سفیر کی بیٹی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتولہ نور مقدم کے والدین اور قاتل کے والد کے بیانات بھی قلم بند کرلیے اور پولیس کو قاتل ظاہر کے ذہنی مریض ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ انہوں نے بتایا کہ ملزم ہماری تحویل میں ہے جس کا ریمانڈ بھی جاری ہے، لڑکی کے قتل کے
Read moreسپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کووڈ ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔
Read moreمقتولہ نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم کا کہنا ہے کہ میری بیٹی بہت پیاری اور نرم دل تھی، کل سے ہمارا خاندان بری طرح رو رہا ہے، میں ملک کا سفیر رہا ہوں اور میں انصاف چاہتا ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے وزیراعظم عمران خان ،معاون خصوصی شہباز گل اور وفاقی وزیر شیریں مزاری کا واقعہ کا فوری نوٹس لینے پر شکریہ ادا کیا۔ شوکت مقدم نے کہا کہ یہ
Read moreاسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتولہ کا سر دھڑ سے الگ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ نور مقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی موت کی وجہ دماغ کو آکسیجن سپلائی کی بندش ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے جسم پر تشدد کے متعدد نشانات پائے گئے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ
Read moreلالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ میرا نے جیونیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میرا نے کہا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کروں گی۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں۔
Read moreبھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کی جانب سے شوہر کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے شوہر کی گرفتاری کے بعد خود کے لیے پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔ ممبئی پولیس کی کرائم برانچ سیل کی جانب سے غیر اخلاقی فلمیں بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گزشتہ دنوں گرفتار کر لیا گیا تھا، پولیس کے مطابق راج کندرا کے خلاف
Read moreسوشل میڈیا پر اس وقت اداکارہ پونم پانڈے (Poonam Pandey) کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا پر سنگین الزام لگاتی نظر آرہی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ راج کندرا اس وقت پولیس حراست میں ہیں۔ راج کندرا کو ممبئی کرائم برانچ کی پراپرٹی سیل نے فحش فلمیں بنانے اور کچھ ایپ کے ذریعہ انہیں نشر کرنے کے معاملے میں پیر کی شب گرفتار کر
Read moreوزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بعض افغان عہدیداروں کے بیان پاکستا ن اور افغانستان کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے، بدقسمتی سے ان افراد کو افغان بہن بھائیوں پر زبردستی مسلط کیا گیا ہے، افغان شہری ان افراد کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں، احمقانہ بیانات سے افغانستان کو روز شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے سیاسی حل میں کردارنبھانے
Read moreلندن کے ایک ریسٹورنٹ میں سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار ہو گئی۔ عابد شیر علی نے واقعے سے متعلق کہا کہ وہ ہوٹل میں کھانا کھا رہے تھے کہ یہ فیملی آئی اور برا بھلا کہنے لگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیملی نے ہمیں کہا کہ آپ لوٹی دولت سے کھانا کھا رہے ہیں، اس پر تکرار ہوئی۔ مخالف فیملی نے موقف اختیار کیا کہ عابد شیر علی کی
Read moreتھانہ کوہسار کے علاقے میں گزشتہ روز قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم کا بیٹی کے قتل کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا ۔ شوکت علی مقدم کا کہنا ہے کہ رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی
Read moreپاکستان مسلم لیگ(ن ) کے رہنما عابد شیر علی ریسٹورنٹ میں شہری کے ساتھ الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی اہلخانہ کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھارہے تھے کہ اس دوان ایک شہری کی جانب سے ان کو پاکستان میں لوٹ مار کا طعنہ دیا گیا جس پر وہ بھڑک اٹھے اور گالیاں دینا شروع کردیں۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے بیٹے بھی موجود تھے وہ اس واقعہ کی فوٹیج بناتے رہے،فوٹیج میں شریف
Read moreلاہور کے علاقے کاہنہ میں پانامہ کیس کے شہرت یافتہ رپورٹر صحافی اسد کھرل نے پولیس پر حملہ کر دیا۔ کانسٹیبل سے گن چھین کر اے ایس پی اور کانسٹیبل کو یرغمال بنا کر فائرنگ شروع کردی۔ اسد کھرل اپنے آپ کو مقامی صحافی بتاتا ہے اور اس کا احتسابی اداروں نیز حساس حلقوں سے گہرا تعلق بتایا جاتا ہے۔ ملزم نے محترمہ بے نظیر شہید، میاں نواز شریف اور گجرات کے چوہدری برادران کے خلاف مبینہ تحقیقی کتابیں لکھ
Read moreویب ڈیسک — سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اب اپنے نئے پروجیکٹ ’ بلیٹن‘ کے لیے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا کی 31 سرکردہ شخصیات کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا رہا ہے۔ فاکس سپورٹس کے براڈکاسٹر ایرن اینڈریو بھی اس پراجیکٹ میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں شامل ہیں۔ یہ پلیٹ فارم انڈیپینڈنٹ رائٹرز اور پاڈکاسٹرز کے لیے ہو گا۔
Read moreحال ہی میں افغان طالبان کے ساتھ لڑنے والے ایک پاکستانی شہری کی نعش کے ساتھ کھڑے ہو کر مذہبی افراد نے پرزور انداز میں اسلامی نعرے بازی کی۔ پاکستانی شہری عبدالرشید ننگرہار میں رواں ماہ کے اوائل میں مارا گیا تھا۔ پاکستان کے مختلف حصوں میں مقیم علما بھی افغان طالبان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس حمایتی عمل میں وہ لوگوں کو طالبان کے لیے عطیات دینے کی اپیلیں بھی کر رہے ہیں۔ پاکستانی صوبے
Read moreپاکستان میں تعینات افغان سفیر کی بیٹی سیلسلہ علی خیل نے پولیس کو تحریر ی جواب جمع کرا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد تشدد کیا، جب مجھے ہوش آیا تو دیکھا کہ گندگی کے ڈھیر پر پڑی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی پولیس نے افغان سفیرکی بیٹی سیلسلہ علی خیل کے مبینہ اغوا اور تشدد کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے مقدمے میں
Read moreپولیس نے لاہور کے علاقے ساندہ میں خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا پیر گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون کی شادی ضلع شیخوپورہ میں ہوئی ہے جو گھریلو ناچاقی پر نوید نامی پیر کے پاس تعویذ کرانے آئی تھی جس کے بعد ملزم عورت کو ڈیڑھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ایس ایچ او ساندہ شیخ
Read moreپنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مستعفی ہونے کا فیصلہ سیالکوٹ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی مہم میں حصہ لینے کے پیش نظر کیا ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب 28 جولائی کو ہو گا۔ پنجاب اسمبلی کے
Read moreافغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنے سفیر اور دیگر سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے۔ افغان میڈیا نے پاکستان سے افغانستان کے سفیر کو واپس بلانے کی تصدیق کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومت نے اپنے سفیر کو سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر واپس بلایا ہے۔ ذرائع افغان حکومت کا کہنا ہے کہ افغان صدر نے اسلام آباد سے افغان سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلالیا، افغان سفیر اور سفارتی عملے کو سیکورٹی
Read moreپاکستان میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی 26 سالہ صاحبزادی سلسلہ علی خیل کو بلیو ایریا سے اغوا کئے جانے اور پانچ گھنٹے کے بعد زخمی حالت میں تہذیب بیکری کے پاس سے ملنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اب ایک سینئر صحافی مبشر زیدی نے واقعے کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ مبشر زیدی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” افغان سفیر کی صاحبزادی کو اسلا م آباد بلیو ایریا سے
Read moreافغان سفیرکی بیٹی کے مبینہ اغوا کے حوالے سے تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، تفتیشی ٹیم نے افغان سفیر اور ان کی بیٹی سے ملاقات کی جس میں وقوعہ سے متعلق سوالات کیے گئے تاہم افغان سفیر کی بیٹی تفتیشی ٹیم کو کسی بھی سوال کا جواب نہ دے سکی جس سے سارا معاملہ ہی مشکوک ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تفتیشی ٹیم نے افغان سفیر اور ان کی بیٹی سے ملاقات کی جس میں
Read moreوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ یہ ایک عالمی سازش اور را کا ایجنڈا ہے۔ بھارت پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنا چاہتا ہے۔ لڑکی اب مان ہی نہیں رہی کہ راولپنڈی گئی تھی۔ ہمارے پاس شواہد آگئے ہیں اور اب یہ انویسٹی گیشن سے بھاگ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغان سفیر
Read moreتھانہ کوٹ مبارک کے علاقے میں ہونے والے پولیس مقابلے میں لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف حدی مارا گیا ہے۔
Read moreافغان وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مطابق افغان سفیر نجیب اللہ علیخیل کی بیٹی کو کل دن ڈیڑھ بجے جناح سپر مارکیٹ سے اغوا کیا گیا اور ساڑھے پانچ گھنٹے کے بعد اغوا کنندگان تشدد کے بعد بے ہوشی کے عالم میں ہاتھ پاؤں باندھ کر بلیو ایریا میں تہذیب بیکری کے پاس چھوڑ گئے۔
Read moreنئی دہلی میں افغان سفیر فرید ماموند زئی نے ایک مقامی انگریزی ٹی وی چینل سے بات چيت میں کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ بات چیت ناکام ہو جاتی ہے تو ضرورت پڑنے پر افغانستان بھارت سے فوجی امداد طلب کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا، "اگر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں تو بہت ممکن ہے کہ ہم بھارت سے عسکری امداد طلب کریں، آنے والے برسوں میں اور زیادہ فوجی امداد چاہیے
Read moreپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی، متاز عالم دین اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے کھل کر طالبان کی حمایت کر دی ہے۔ عامر لیاقت نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ "کیا عجب نکتہ ہے دانشورانِ قوم کا، افغان طالبان افغانستان میں مخالفین کے ساتھ برا سلوک کریں گے، یعنی طالبان سے حکومت چھین لیں، پہاڑوں میں دھکیل دیا جائے، ملا ضعیف کی بے عزتی کی جائے، لکھے پڑھے ملا عمر کو دہشت گرد قرار دے
Read moreوفاقی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 50 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر شرکا کو بتایا گیا کہ سعودی عرب نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 50 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے مطابق
Read moreسابق صدر مملکت ممنون حسین کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 81 برس تھی۔ سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور آج کراچی میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ ممنون حسین 9 ستمبر 2013 سے 8 ستمبر 2018 تک پاکستان کے صدر رہے اور
Read moreوزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے چودھری مونس الہیٰ کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس طرح وفاقی کابینہ کے ارکان 52 ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری مونس الہیٰ کو آبی وسائل کی اہم وزارت کی ذمہ داریوں سونپ دی گئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے چودھری مونس الہیٰ
Read moreپنجاب میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ساتویں جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب میں بانی پاکستان اور علامہ اقبال سمیت اہم تاریخی شخصیات کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر شائع کرنے پر کتاب ضبط کرلی گئی۔ پنجاب کیری کیولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام نے گلبرگ کے علاقے میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے دفتر پر چھاپہ مار کر ساتویں جماعت کے نصاب میں پڑھائی جانے والی معاشرتی علوم کی تمام کتابیں ضبط کرلیں۔ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے حکام
Read moreامریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے افغان فوج کے ہتھیار ڈالنے والے 22 کمانڈوز کو ہلاک کر دیا۔ وسری جانب طالبان نے افغان کمانڈوز کو قتل کرنے کی تردید کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق صوبے فاریاب کے ضلع دولت آباد میں 22 افغان کمانڈوزکے قتل کا واقعہ 16 جون کو پیش آیا، دولت آباد میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی میں افغان کمانڈوز نے گولہ بارود ختم ہونے کےبعد سرینڈر کیا تھا۔ طالبان
Read moreاسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد سے متعلق عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اس متاثرہ خاتون نے میڈیا سے رابطہ کرکے بتایا کہ عثمان مرزا کافی عرصہ مجھے ہراساں کرتا رہا۔ اس نے بتایا کہ عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈرس، موبائل نمبر بھیجا اور کہا کہ اس کے پاس میری تمام ذاتی معلومات ہیں۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا
Read moreوفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی طرف سے رقم کی تقسیم پر ریٹرننگ افسر کی رپورٹ مسترد کر دی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر علی امین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چند روز قبل آزاد کشمیر انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی طرف سے رقم تقسیم کرنے پر ریٹرننگ افسر کے سامنے سماعت ہوئی تھی۔ وفاقی وزیر کے ہمراہ ویڈیو میں نظر آنے
Read moreوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رضوی اب زیر حراست نہیں، بلکہ گرفتار ہیں، ان کی جماعت نے نہ صرف پاکستان کے املاک کو نقصان پہنچایا بلکہ آئین اور ریاست کے خلاف اقدامات اٹھائے، اگر جے یو آئی ایسا کام کرے گی تو ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کریں گے- وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ مسلح گروپوں کو ملک میں کھلے عام کارروائیاں کرنے کی اجازت
Read moreلاہور میں 10 سالہ سوتیلی بیٹی کو مبینی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا شخص بری کر دیا گیا۔ لاہور کی سیشن عدالت نے ذوالفقار علی نامی ملزم کو منگل کے روز بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ ملزم کے خلاف بیوی نے مقدمہ درج کروایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منگل کے روز ایک معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم بری کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج افتخار
Read moreآزاد کشمیر انتخابات میں بھرے جلسے کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو جوتی مار دی گئی۔ علی امین گنڈا پور آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کرنے کیلئے ڈائس پر آ رہے تھے کہ اسی دوران ایک نوجوان نے انہیں جوتی دے ماری۔ موقع پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوتی مارنے والے نوجوان کو پکڑ لیا اور اس کی خوب درگت بنائی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان
Read moreافغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد ایک بار پھر ملک پر طالبان کا قبضہ ہونے کا امکان غالب آ چکا ہے اور دو دہائیوں کے بعد ایک بار پھر طالبان ملک میں شرعی نظام نافذ کرنے جا رہے ہیں۔ اب طالبان کے ایک جج کی طرف سے ہم جنس پرستوں کو دی جانے والی ممکنہ سزا کے بارے میں بیان دیا گیا ہے۔ دی سن کے مطابق 38 سالہ گل رحیم نامی اس طالبان جج کا کہنا
Read moreپنجاب بار کونسل نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل نے ایازبٹ ایڈووکیٹ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے حسان نیازی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کیا ہے۔ معطلی کے بعد معاملہ مزید کارروائی کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کو بھجوا دیا گیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے مزید کارروائی 17 جولائی کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ ایاز بٹ ایڈووکیٹ نےحسان نیازی کے خلاف پنجاب بار
Read moreاسلام آباد کے علاقے ای الیون میں لڑکی لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ کل اڑھائی گھنٹے کی تین ویڈیو بنائی گئیں۔ لڑکے اور لڑکی کے بیان میں مزید ملزمان کے نام سامنے آنے سے ملزمان کی کل تعداد 14 یا 15 ہو گئی ہے۔ تین لوگوں نے الگ الگ ویڈیوز بنائی ہیں ، یہ ننگے کر کے ان متاثرین کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں۔
Read moreلاہور کے علاقے ڈیفنس بی فیز 5 میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب علی کے قتل کی تفتیش میں مزید اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ماڈل قتل کی رات اپنے دوستوں کے ساتھ دعوت پر گئی اور پارٹی میں مقتولہ ماڈل کا کچھ دوستوں سے جھگڑا ہو گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں گھر کے اندر قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کی تفتیش کا سلسلہ ابھی جاری ہے، پولیس ذرائع کا
Read moreسول سوسائٹی نے پاکستان میں افغان طالبان کے لیے بڑھتی ہوئی ہمدردی اور حمایت کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔ اس حمایت سے نہ صرف پاکستانی طالبان کی مضبوطی بلکہ معاشرے میں انتشار کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں پشاور میں چند افراد نے افغان طالبان کے جھنڈے لہرائے جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی ‘افغان طالبان کی حمایت‘ میں بیان دیے ہیں۔
Read moreڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد افضال احمد کا کہنا ہے کہ لڑکے اور لڑکی پر تشدد کیس میں گرفتار ملزمان کے خلاف نئی دفعات شامل کر رہے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے اب تک 6 ملزمان گرفتار ہیں جن میں عثمان مرزا شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لڑکے اور لڑکی کا بیان ریکارڈ کر لیا ہے۔ بیان
Read moreوزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حریم شاہ بھٹکی ہوئی بچی ہے، کبھی سندھ اور کبھی وفاق میں خود کش حملے کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ سے گزارش ہے کہ پہلے ہی ہماری خواتین پر پریشر ہے، وہ احتیاط کریں۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے رنگ بازی سے بھری پریس کانفرنس کی، کِک بیکس لے کر بجلی گھر تو بنا دیے لیکن ٹرانسمیشن
Read moreمظفرگڑھ کے شہر سلطان میں 60 سالہ شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. جیونیوز کے مطابق ملزم بچی کا ہمسایہ ہے جو گلی میں کھیلنے والی بچی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے.۔ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Read moreصوبائی درالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں معروف ماڈل نایاب ملک کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقتولہ کے بھائی محمد علی کا کہنا ہے کہ جب گھر آیا تو کمرے کی جالی ٹوٹی ہوئی تھی اور مقتولہ کی لاش فرش پر پڑی تھی۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ نایاب کی لاش ڈی
Read moreآئی جی خیبر پختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری کا پشاور میں طالبان کے حق میں لوگوں کی جانب سے نعرے لگانے والے واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ گذشتہ شب جنازہ تھا، جس میں لوگ سفید جھنڈا لہرا رہے تھے، ویڈیو میں لوگوں کی شناخت کے بعد قانونی اقدام اٹھائیں گے۔ معظم جاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے سی سی پی او کو واقعےکی جانچ پڑتال کی ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا
Read moreملک میں چینی کی قیمت 110 روپے تک پہنچ گئی، جیونیوز کے پروگرام ’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں 230 ارب روپے کا بڑا اسکینڈل بے نقاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوری سے جولائی تک مہنگی چینی کی فروخت سے شوگر مل مالکان کو 32 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا گیا۔ جبکہ 198 ارب روپے پہلے ہی عوام کی جیب سے نکالے جا چکے ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز نے بھی مہنگی چینی خرید کر سبسڈی کے ساڑھے 3 ارب
Read moreآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیربرائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی جانب سے رقم تقسیم کرنے کےمعاملے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری راسب نے ریٹرننگ افسر کے روبرو رقم کی وصولی کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریٹرننگ افسر میرپور ڈڈیال راجہ شمریز نے ویڈیومیں رقم کی تقسیم کےمعاملے پر درخواست کی سماعت کی۔ اس دوران پی ٹی آئی رہنماچوہدری راسب نے اعتراف کیا
Read moreیہ ہے نیا پاکستان! الحمد للہ دنیا میں پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہا ہے، پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیے جانے پر گورنر پنجاب نے مضحکہ خیز ردعمل دیا ہے- تفصیلات کےمطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں ایک مقامی ویب سائٹ کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ دنیا میں پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر رہا ہے، یہ ہے نیا پاکستان- گورنر پنجاب
Read moreکراچی کے علاقے قائد آباد میں دو ہفتے قبل کچرا کنڈی سے ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کی شناخت بالآخر کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس 25 سالہ لڑکی کی شناخت مریم عباس کے نام سے ہوئی ہے، جسے اس کے شوہر نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر قتل کیا اور اس کی لاش کو مسخ کر کے کچرا کنڈی میں پھینک دیا تاکہ اس کی شناخت نہ ہو سکے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس
Read moreافغانستان کے وزیر خارجہ حنیف اتمر نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حنیف اتمر کا کہنا تھا کہ پاکستان طالبان کے خلاف ہماری مدد کرے، سب دہشت گرد ایک ہیں، کوئی اچھا برا نہیں ہے۔ امید ہے کہ پاکستان طالبان کی مہم اور حمایت کو روکنے میں ہماری مدد کرے گا۔ القاعدہ، ٹی ٹی پی اور دیگر گروپ مل کر افغان حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ افغان حکام طالبان، القاعدہ
Read moreاسلام آباد میں وڈیو تشدد کیس میں پولیس نے متاثرہ نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بیانات ریکارڈ کر لیے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی اور لڑکا آپس میں شادی کر چکے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق متاثرہ لڑکا اور لڑکی نے پولیس کو بیانات ریکارڈ کرا دیے ہیں اور وفاقی پولیس نے ان کے بیانات 161 کے تحت راولپنڈی میں ریکارڈ کیے۔ پولیس نے متاثرین کے بیانات کو تفتیش کا حصہ بنا دیا ہے۔ متاثرہ لڑکی
Read moreحافظ آباد میں پولیس کانسٹیبل نے اپنی شادی شدہ سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے محلہ رشید پورہ میں فیض رسول نامی پولیس کانسٹیبل نے مبینہ طور پر اپنے گھر آئی مہمان شادی شدہ سالی سے زیادتی کر ڈالی۔ پولیس تھانہ سٹی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا۔ خدیجہ نامی خاتون اپنی بہن کو ملنے کے لئے محلہ رشید پورہ میں آئی ہوئی تھی۔ یہاں پر پولیس
Read moreمعروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان کی اصلیت بے نقاب کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو بیان میں کہا کہ فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان میرے متعلق بےبنیاد باتیں بنا کر لوگوں کو گمراہ کرنے اور اپنے صادق و امین ہونے کے دلائل دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ
Read moreسندھ میں نادرا کے عملے کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ نادرا سندھ کے 60 فیصد عملے کا بدعنوانی میں ملوث ہونے اور دہشت گردوں و علیحدگی پسندوں سمیت 40 لاکھ افراد کو جعلی شناختی کارڈز جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ عامر فاروقی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں ںے کہا کہ ایف آئی اے نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر انکوائری کی ہے جس میں یہ انکشاف ہوا
Read moreافغانستان میں طالبان کے قبضے میں جانے والے علاقوں میں خواتین پر پابندیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد طالبان کے قبضے سے باہر علاقوں کی خواتین کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کے صوبے بادغیس کے دارالحکومت’’قلعہ نو‘‘میں طالبان اور افغان فورسز میں شدید لڑائی جاری ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سیکڑوں خواتین بندوقیں اٹھائے ہوئے طالبان کے خلاف لڑنے کا مظاہرہ کرتے ہوئے شمالی اور وسطی افغانستان میں
Read moreراولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں پانچ افراد نے شادی شدہ خاتون سے گھر میں زبردستی داخل ہوکر مبینہ زیادتی کی اور نازیبا ویڈیو بھی بناتے رہے اور بلیک میل نہ ہونے پر ویڈیو وائرل کردی، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ کہوٹہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں نام زد مرکزی ملزم کامل شاہ کوگرفتار کر لیا۔ زیادتی کی شکار خاتون نے ایف آئی آر میں پانچ ملزمان کو نام زد کیا
Read moreاسلام آباد میں عدالت نے نوجوان کو نازیبا ویڈیوز بھیجنے کے الزام میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد سیشن کورٹ میں سردار تنویر الیاس کے خلاف نوجوان کو نازیبا ویڈیوز بھیج کر ہراساں کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عطاء ربانی نے نازیبا ویڈیو بھیجنے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ درخواست گزار خواجہ فہیم نے پی
Read moreاسلام آباد میں نوجوان جوڑے کے ساتھ مار پیٹ اور نازیبا سلوک کی ویڈیو وائرل کیس میں متاثرہ لڑکے کا بیان سامنے آگیا۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ لڑکے کی اسد کے نام سے شناخت ہوگئی ہے جس نے گولڑہ پولیس کوبیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔ پولیس کو دیے گئے بیان میں اسد کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم عثمان مرزا مسلسل مجھے بلیک میل کر تا رہا، عثمان مرزا مجھ پر دباؤ ڈالتا رہا کہ میں پیسے بھی دوں اور
Read moreکراچی میں نامعلوم شخص نے مفتی تقی عثمانی پر چاقو سے حملہ کردیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر ایک بار پھر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تاہم ان کے محافظوں کی جانب سے تلاشی لینے پر مبینہ ملزم کی جیب سے چاقو برآمد ہوا۔ دوسری جانب ایس ایس پی کورنگی شاہجہان خان کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص نے بعد نماز فجر مفتی
Read moreسبق یاد نہ کرنے پر مدرسے کے قاری نے 13 سالہ بچے کو رسیوں سے باندھ کر مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ حالت غیر ہونے پر بچے کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود نیو سٹی کا رہائشی 13 سالہ ابوبکر فیصل آباد روڈ پر پل جھال کے قریب واقع مدرسے میں تعلیم حاصل کرتا ہے۔ مدرسے کے قاری ابوبکر نے سبق یاد نہ کرنے پر رسیوں سے باندھ
Read moreدلیپ کمار مرحوم پاکستان اور انڈیا کے درمیان امن کے خواہاں تھے جس کیلئے انہوں نے زندگی میں کئی کوششیں کیں۔ دلیپ کمار نے پاک بھارت امن کی خاطر ہندو انتہا پسندوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود پاکستان کا سب سے بڑا سویلین اعزاز نشانِ امتیاز وصول کیا اور کارگل کی جنگ شروع ہونے کے باوجود اسے واپس نہیں لوٹایا۔ پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قریشی کے مطابق مسلمانوں اور ہندوؤں میں نفرتوں کو کم کرنے کیلئے
Read moreوزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پروٹوکول کلچر کو ختم کیا جائے، لیکن میں اعتراف کرتا ہوں کہ ہماری جماعت کے کارکنان بھی پروٹوکول نہیں چھوڑنا چاہتے۔ وزیراعظم کے پروٹوکول میں کمی کے حکم پر معاون خصوصی شہباز گل کا ردعمل سامنے آ گیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ اگرچہ پروٹوکول کے کلچر کے ختم ہونے سے عوام کو سہولت ملے گی، لیکن میں اس بات کا
Read moreاسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ(ن)کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احسن اقبال کی ضمانت کا تحریری فیصلہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز نے جاری کیا ہے۔ تفصیلی فیصلے میں عدالت نے قرار دیا ہے کہ احسن اقبال کے خلاف نیب کرپشن کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، تسلیم شدہ بات ہے کہ منصوبہ
Read moreوزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی تعینات کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو وزیر اعظم کا بلوچستان میں معاون خصوصی برائے ہم آہنگی تعینات کیا گیا ہے۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ شاہ زین بگٹی کی آمد سے وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کچھ روز قبل بلوچستان کے
Read moreدلیپ کمار کے انتقال کے بعد ان کے پرانے قصے دہرائے جا رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک قصہ ان کے پاکستان کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ نشانِ امتیاز سے بھی جڑا ہوا ہے۔ 90 کی دہائی کے دوران ممبئی شہر میں شیو سینا کا طوطی بولتا تھا اور فرقہ وارانہ بے چینی عروج پر تھی۔ سنہ 1993 میں ممبئی میں فسادات ہوئے تو دلیپ کمار نے اپنے گھر کے دروازے ریلیف ورکرز کیلئے کھول دیے۔ ان کے گھر سے شہر
Read moreسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ نواز شریف نے اداروں کے سربراہوں کا نام لے کر کوئی غلطی کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس معاملے پر شہباز شریف کی اپنی رائے ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بات کرنے کا فورم پارلیمنٹ ہے، یہاں آکر بتائیں، کوئی اور جگہ نہیں ہے بات کرنے کی۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہم
Read moreاردو کے معروف افسانہ نگار اور صحافی مسعود اشعر آج لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی اور کچھ عرصے سے علیل چلے آ رہے تھے۔ مسعود اشعر کا اصل نام مسعود احمد خان تھا۔ وہ 10 فروری 1930ء کو رام پورمیں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد لاہور اور ملتا ن میں قیام پذیر رہے اور روزنامہ احسان، زمیندار، آثار اور امروز سے وابستہ رہے۔ انہوں نے آزادی صحافت کے لئے متعدد آمریتوں میں
Read moreمفتی عزیز الرحمان زیادتی کیس میں فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانزک رپورٹ کے مطابق مفتی عزیز الرحمان کے نمونے مقدمہ مدعی سے میچ نہیں ہوئے۔ مفتی عزیز الرحمان اور مقدمہ مدعی کے فرانزک ٹیسٹ چند روز قبل لیے گئے تھے۔ مفتی عزیز الرحمان کے خلاف زیادتی اور دیگر دفعات کے تحت لاہور پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ مفتی عزیز الرحمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں
Read moreخوشاب میں ڈاکٹروں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی پر لیڈی ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے ضلع بھر میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے ساجدہ آہیر کے خلاف اس حرکت پر مقدمہ درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔اس معاملے پر رکن صوبائی اسمبلی ساجدہ آہیر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرکی
Read moreسوشل میڈیا پر عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق کی وجہ فاطمہ ثنا کو ٹھہرایا جا رہا ہے۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کی دوسری بیوی کرن راؤ نے 15 سالہ رفاقت کے بعد علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد سے ہی ٹوئٹر پر اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا نام ٹرینڈ کر رہا ہے۔ عامر خان اور فاطمہ ثنا نے 2016 میں فلم ’دنگل‘ میں ایک ساتھ کام کیا۔ ٹوئٹر صارفین کی جانب
Read moreمعروف صحافی انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اپنے دور حکومت میں اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو ہٹانا چاہتے تھے۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں پیش کرنے کے لئے ریفرنس تیار کر لیا گیا تھا۔ لیکن بعدازاں جب صدر ممنون حسین ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے مخالفت کی تو ریفرنس ختم کر دیا گیا۔ جسٹس ثاقب نثار کو بھی اپنے خلاف کچھ کھچڑی پکنے کی سُن گن
Read moreوزیر اعظم کے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کے تحت ملک بھر میں قائم کی گئی دیگر پناہ گاہوں کی طرح بھارہ کہو اسلام آباد میں بھی عوامی خدمت کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ جہاں پر مزدور پیشہ و دیگر ضرورت مند اور نادار افراد کو مفت کھانے اور رہائش کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ پاکستان بیت المال کی طرف سے قائم کردہ اس پناہ گاہ کو عوامی اور سماجی حلقوں میں مثبت انداز سے دیکھا جار
Read moreپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کرنے کے دعووں کو ’افواہ‘ قرار دے دیا۔ حریم شاہ نے 28 جون کو بیان دیا تھا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور وزیر سے ایک ہفتہ قبل شادی کرلی تھی۔ حریم شاہ نے اگرچہ شادی کی تصدیق کی تھی لیکن انہوں نے شوہر کا نام نہیں بتایا تھا، جس کی وجہ سے
Read moreلاہور کے علاقے وحدت کالونی میں برطانیہ پلٹ لڑکی سے زیادتی کے کیس میں ڈرامائی موڑ آ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی ریکارڈ یافتہ ہے، کئی مقدمات میں ملزمہ اور کئی میں مدعیہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نے اندارج مقدمہ کے لیے شناختی کارڈ نمبر، کوائف غلط جمع کروائے، ایف آئی آر میں لڑکی کی طرف سے فراہم کیا گیا موبائل نمبر بھی غلط نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی زیادتی کی
Read moreمسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکہ نے اڈے مانگے ہی نہیں ہیں، نہ انہوں نے مانگے ہیں اور نہ ہم نے دینے ہیں۔ پارلیمان تین سال نہیں چلا، آج پہلی دفعہ بامعنی بحث پارلیمنٹ میں ہو رہی ہے، یہ اپوزیشن کی کامیابی ہے۔ پارلیمان عوام کے مسائل کے حل ڈھونڈنے کے لئے ہوتی ہے۔ کمیٹی اپوزیشن کے مطالبے پر بلائی گئی ہے۔ کسی نے کسی کو کتاب
Read moreپارلیمانی کمیٹی کی ان کیمرا بریفنگ میں بتایا گیا کہ طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں۔ افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی جاری ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ بڑی تعداد میں افغان مہاجرین پڑوسی ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی جی
Read moreکراچی میں سابق صدر پاکستان آصف زرداری کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر ضیاءالدین ہسپتال لایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا ضیاءالدین ہسپتال میں طبعی معائنہ جاری ہے۔ سابق صدر کے معالجوں کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ۔ ٹیسٹ رپورٹ آنے تک آصف زرداری کو ہسپتال میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ
Read moreلاہور کے علاقے وحدت کالونی میں برطانیہ پلٹ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ امان نامی لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے والد کی وفات پر پاکستان آئی تھی، لیکن سوتیلی والدہ نے اسے گھر سے نکال دیا۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ سوتیلی ماں کی جانب سے گھر سے نکالے جانے کے بعد وہ وحدت کالونی میں اپنے والد کے دوست سید تقویم کے گھر چلی گئی،
Read moreوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف نے پیسے لے کر اپنے لوگوں کو گوانتا موبے میں بھجوایا۔ امریکی حکم پر چند سو القاعدہ ارکان کے پیچھے اپنی فوج قبائلی علاقوں میں بھیج دی۔ جب ریاست اپنے لوگوں کی حفاظت نہیں کرتی تو کون کرے گا؟ کیا برطانیہ ہمیں 30 سال سے لندن میں بیٹھے دہشت گرد پر ڈرون حملے کی اجازت دے گا؟ پھر ہم نے ڈرون کی کیوں اجازت دی؟ انہوں نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
Read moreگزشتہ سال خوشاب میں توہین مذہب کا الزام لگا کر بینک منیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو دو بار سزائے موت، 12 سال قید اور 11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم احمد نواز کے خلاف بینک منیجر عمران حنیف کے قتل کا الزام ثابت ہونے کے بعد آج فیصلہ سنا دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے اپنے ہی بینک منیجر
Read moreتھانہ صدر بھائی پھیرو (پھول نگر) میں ایک شخص نے ایف آئی آر درج کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ ایک محنت کش ہے اور اس کی نو دس سالہ بچی کا امام مسجد نے ریپ کیا ہے۔
Read moreگوجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد چوہدری نے سردار سرفراز احمد خان ایڈووکیٹ کی جانب سے عاصمہ شیرازی اور حامد میر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔
Read moreٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے حسن اقبال کو قانونی طریقے سے جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں حریم شاہ نے کہا کہ حسن میرے ساتھ ویڈیو بناتے تھے اور کہتے تھے کہ مجھے پروموٹ کرو۔ انہوں نے کہا کہ میں حسن اقبال کی کوئی چیز شیئر نہیں کی ہے، میں انہیں قانونی طریقے سے جواب دوں گی۔ ٹک ٹاک اسٹار نے ایک بار پھر کہا کہ میری شادی ہو چکی ہے اور میں بہت جلد اس
Read moreڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے شرمین عبید چنائے کی فلم اور آسکر ایوارڈ پر تبصرہ کیا ہے۔ کراچی میں منشیات کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے ڈاؤ یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخارحسن چوہدری نے کہا کہ تیزاب پھینکنے کے تین واقعات آئے تو شرمین عبید چنائے والی فلم بن گئی، آسکر مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی فیملی کے ساتھ کیا ہوا؟
Read moreپاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ سے شادی کی خبروں تردید کی ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف اور حلیم عادل شیخ پر جعلی پروپیگنڈہ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے سوشل میڈیا پر حریم شاہ سے منسوب گردش کرنے والی خبروں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ سید ذوالفقار علی شاہ نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں نے
Read more