سردیوں میں ہمارا وزن کیوں بڑھ جاتا ہے؟

سیزنل افیکٹو ڈس آرڈر اس کیفیت کو کہتے ہیں جس میں ہم سردیوں میں اداسی محسوس کرتے ہیں۔ کچھ سائنسدانوں نے اس کا تعلق وٹامن ڈی کی کمی سے جوڑا ہے کیونکہ سردیوں میں دن کا دورانیہ مختصر ہونے کے باعث سورج کی دھوپ کی کمی سے ہماری جلد میں وٹامن ڈی بنانے میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ سیزنل افیکٹو ڈس آرڈر میں ہمیں بھوک زیادہ لگتی ہے، تھکن بڑھ جاتی ہے اور نیند زیادہ آنے لگتی ہے۔ نئی تحقیق

Read more

کیا پرندے واقعی بے زبان ہوتے ہیں؟

محترم قارئین، پرندے ہر گز بے زبان نہیں ہوتے، فرق صرف اتنا ہے کہ جس طرح ہم انسانوں کی ہزاروں زبانیں ہیں اور ہم ان سبھی کو سمجھ نہیں سکتے اسی طرح پرندوں کی زبانیں بھی نہیں سمجھ پاتے۔ ہمارے ذاتی مشاہدے کی کچھ مثالیں درج زیل ہیں جب مرغی انڈے دینے کے مرحلے سے گزر رہی ہوتی ہے تو ایسے میں وہ ایک مخصوص آواز نکالتی ہے۔ جس سے مالک سمجھ جاتے ہیں کہ مرغی اب انڈے دینے والی

Read more

ڈھائی سالہ ’جبری گمشدگی‘ کے بعد گھر لوٹنے والے عبد الحمید زہری: ’میں اپنے والد کو پہچان نہیں پائی‘

سعیدہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد کا کسی مذہبی یا سیاسی جماعت سے تعلق نہیں اور انھیں ’آج تک سمجھ میں نہیں آیا کہ انھیں آخر کیوں اٹھایا گیا تھا۔‘

Read more

طبعی یا غیر طبعی موت

غیر طبعی موت کی بہت سی وجوہات ہیں۔ جس میں ضرورت سے زیادہ کھانا پینا بھی شامل ہے۔ دراصل جیسے مشین کو ایک خاص حد تک تیل وغیرہ درکار ہوتا ہے ویسے ہی انسان کو بھی اعتدال میں رہ کر کھانا پینا ہوتا ہے۔ لیکن بے اعتدالی کی ابتداء بچپن میں ہی ہو جاتی ہے جب والدین بچوں کو زیادہ میٹھا یا نمکین کھانے کی کھلی چھوٹ دے دیتے ہیں جس سے چھوٹی عمر ہی میں ان میں ذیابیطس، بلند

Read more

انسانی ارتقا، جینیات اور طب کا نوبل انعام

ڈ پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹروں کی تعداد ڈھائی لاکھ کے قریب ہے جبکہ اس سال وہاں میڈیکل کالجوں کی بیس ہزار نشستوں کے لئے ڈھائی لاکھ امیدوار ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں شریک ہو رہے ہیں۔ یہ تمام افراد بیالوجی یعنی حیاتیات میں بہت اچھے نمبرز لے کر کامیاب ہوچکے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں حیاتیات کا بنیادی نصاب تقریباً یکساں ہے درسی کتب بالکل واضح طور پر بیان کر دیتی ہیں کہ تمام جانداروں کے اعضا ننھے ننھے خلیوں

Read more

بیماریوں کے ’دروازے‘ منھ کی ناقص صفائی کا کینسر اور دل کے دورے سے کیا تعلق ہے؟

منہ کی صفائی (اورل ہائیجین) میں اگر حفظان صحت کے اصولوں کو مد نظر نہ رکھا جائے تو اس سے غیر معمولی بیکٹیریل کمیونٹیز پنپنے لگتی ہیں جس سے جگر کی بیماری، گردے کی خرابی، کینسر، دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر تک ہو سکتا ہے۔

Read more

پنجاب میں جعلی انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم

 ’پاکستان کے صوبہ پنجاب کے کے چند اضلاع میں ذیابیطس کے مریضوں کے آنکھوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن آوسٹن کے استعمال کے باعث مبینہ طور پر درجنوں مریض بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان اور صوبہ پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کے مطابق آنکھوں کی بینائی متاثر کرنے والے انجیکشن کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اور تحقیقات کا حکم دیا گیا

Read more

پنجاب میں انجیکشن کے باعث ’بینائی سے محرومی‘: ’بھائی کی آنکھ میں ناقابلِ برداشت درد ہوا، صبح تک بینائی جا چکی تھی‘

آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر ناصر چوہدری کے مطابق یہ انجیکشن ایک سے زائد مرتبہ مریض کو لگایا جاتا ہے اور پاکستان میں اس کا استعمال تمام ڈاکٹر اور ہسپتال کرتے ہیں کیونکہ یہ مریضوں کے لیے کم قیمت میں دستیاب ہوتا ہے۔

Read more

آٹھ سالہ عمار فاروق کی موت: کیا دکھ یا نفسیاتی صدمہ موت کی وجہ بن سکتا ہے؟

یہ سیباکیوٹ سیکلورزنگ پیننسیفلائٹس مرض ہے کیا، کیا اس کا کوئی علاج ممکن ہے اور کیا کوئی انسان واقعی دکھ کی کیفیت، جدائی کے احساس یا نفسیاتی صدمے سے مر سکتا ہے؟

Read more

قبائلی اضلاع کے مسائل کا ملکی سلامتی پر اثر

قدرت کا ایک اٹل قانون ہے کہ جہاں امن نہ ہو وہاں انسانی زندگی اجیرن ہو کر رہ جاتی ہے۔ امن ہی انسانیت اور خلق خدا کی خوشحالی کی اخری ضمانت ہے۔ کراہ ارض کے جس خطے پر امن کے سائے غالب نہ ہوں، وہاں دوسرے شعبہ ہائے زندگی کی بر بادی کے ساتھ ساتھ اقتصادیات اور معاشیات تباہی سے دو چار ہو جاتے ہیں۔ لہذا ثابت ہوا کہ سماج کی پہلی اور لازمی ضرورت امن ہے۔ امن ہو تو

Read more

گھریلو تشدد

گھریلو بدسلوکی جسے عرف عام میں گھریلو تشدد بھی کہا جاتا ہے میں شریک حیات جوڑوں میں سے کسی ایک کا دوسرے پر جسمانی طاقت کا استعمال اور کنٹرول حاصل کرنے کا نام ہے۔ اس میں جان بوجھ کر جسمانی و جنسی تشدد، جبری شادی و غیرت کی بنیاد پر قتل، عصمت دری و جنسی ہراسانی، ذہنی ٹارچر یا کسی دوسرے طریقہ سے دباؤ میں لانا اور مکمل کنٹرول کرنے کی جستجو ہے۔ اس تشدد کی وجہ سے متاثرہ فرد

Read more

’مدٹی‘: انگلی کے برابر مگر شہد جیسے میٹھے کیلے جن کی خوشبو سے ’سارا شہر مہکتا‘ ہے

انڈیا کی جنوبی ریاست میں چھوٹی انگلی کے سائز کے کیلے اپنے منفرد ذائقے اور خوشبو کے لیے بہت مقبول ہیں۔ ان کیلوں کو مقامی تمل زبان میں مدٹی کیلے کہا جاتا ہے۔

Read more

اونٹی کا دودھ بیش بہا فوائد کا خزینہ

اونٹ ایک ایسا بے مثال صحرائی جانور ہے جو کہ صحرا کے سخت ترین موسم میں کھائے پیے بغیر بھی گزارا کر سکتا ہے۔ خشک سالی کے دوران اس کے دودھ میں حیرت انگیز طور پر ایسی کیمیائی تبدیلی رونما ہوتی ہیں جس سے اس کے غذائی فوائد میں کئی گناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ قرآن مجید میں بھی کئی مقامات پر اونٹ کی اہمیت کا ذکر کیا گیا ہے جبکہ حضور نبی کریم ﷺ بھی اونٹ کا دودھ نہایت

Read more

فجٹنگ: بے وجہ ٹانگ ہلانے کی عادت آپ کے لیے فائدہ مند بھی ہوسکتی ہے

یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس کا مطلب بے چینی اور ذہنی تناؤ ہے تاہم ایپسن فاؤنڈیشن کے صدر اور میو کلینک میں طب کے پروفیسر جیمز لیوائن کہتے ہیں کہ یہ جسم کے کسی مخصوص حصے کی تال پر مبنی حرکت ہے جسے آپ کا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔

Read more

منے بھائی کی زندگی اور موت

کل کراچی میں ہمارے چچا کا انتقال ہو گیا ہے، ان صاحبہ نے ڈیلاس کے ایک شہری مکان کے کچن میں کھانا پکاتے ہوئے کہا۔ اداسی سے کہا! ہمارے کراچی والے گھر پر ان کے بچے آ گئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جنازہ ان کے گھروں سے اٹھنا چاہیے کیونکہ وہ ان کے والد تھے۔ ہو سکتا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں ایسا کہنے کے لیے کہا ہو۔ لیکن ان کی طلاق ہو چکی تھی۔ اب

Read more

’اپنے شوہر سے نس بندی کا کہا تو جواب ملا کہ تم کروا لو لیکن مجھے مت کہو‘ مرد اپنی نس بندی سے کتراتے کیوں ہیں؟

انڈیا کی حکومت کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ نس بندی سے جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کو دوسرے کے جسم میں داخل ہونے سے نہیں روکا جا سکتا۔ اس کے لیے کنڈوم کا استعمال ایک مؤثر ترین طریقہ ہے۔

Read more

منے بھائی کی زندگی اور موت کا احوال

کل کراچی میں میرے چچا کا انتقال ہوگیا ہے، ان صاحب نے اداسی سے کہا! ہمارے گھر پر ان کے بچے آگئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جنازہ ان کے گھروں سے اٹھنا چاہیے کیونکہ وہ ان کے والد تھے۔ ہوسکتا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں ایسا کہنے کے لیے کہا ہو۔ لیکن ان کی طلاق ہوچکی تھی۔ اب نکاح ختم ہوگیا تو ان کو کیا فرق پڑتا ہے کہ میت کہاں سے اٹھے؟ مجھے یہ سن

Read more

صحت کی حفاظت کے لیے 30 سال کی عمر کے بعد کون سے طبی ٹیسٹ کروانے ضروری ہیں؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد آپ کو اپنے جسم کا خیال رکھنا شروع کر دینا چاہیے۔ وہ کون سے ٹیسٹ ہیں جو آپ کو کچھ عرصے بعد ضروری کروانے چاہییں؟

Read more

ذیابیطس یا شوگر

ذیابیطس یا شوگر ایک ایسا مرض جس میں انسانی بدن اپنے نظام ہضم میں اضافی شوگر (گلوکوز) کو بذریعہ انسولین کنٹرول کرتا ہے۔ اگر اسے آسان لفظوں میں بیان کیا جائے تو یہ صحت کی ایک ایسی حالت ہے جس میں انسانی بدن خوراک کو توانائی میں تبدیل کرنے پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس میں خوراک کو جو ہم کھاتے ہیں کو گلوکوز میں تبدیل کرنے کے عمل کا نام ہے۔ جب انسانی بدن میں خوراک کے ہاضمے کے

Read more

کافی: وہ ’انقلابی‘ مشروب جس کے رواج نے تاریخ کا رخ بدل دیا

بعض مصنفین اور محققین کے مطابق کافی روشن اور سرمایہ داری کے خیالات کو جنم دینے والے نظریات پر اثرانداز ہوئی۔ لیکن ایتھوپیا میں اگنے والی ایک جھاڑی کے پھل میں دنیا کی دلچسپی کیسے بنی اور کیا اسے باقاعدگی سے پینے کی عادت آپ کی صحت کے لیے اچھی ہے یا بری؟

Read more

پاکستانی خاتون سلمیٰ جو 38 برس کی شادی شدہ زندگی کے بعد بھی ’انڈیا کی بہو‘ قرار دیے جانے کی منتظر ہیں

22 سال کی عمر میں اپنی خالہ کے گھر بیاہے جانے کے بعد انڈیا آنے والی سلمیٰ کی عمر اب 63 برس ہے مگر گذشتہ 38 سال سے وہ باضابطہ طور پر ’انڈیا کی بہو‘ قرار دیے جانے کی منتظر ہیں۔

Read more

صحت مند کشمیر کی جانب بہترین قدم

کھیل افراد اور معاشروں کو صحت مند بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جسمانی تندرستی اور ذہنی تندرستی کو فروغ دینے سے لے کر ٹیم ورک اور نظم و ضبط جیسی ضروری اقدار کو جنم دینے تک کھیل ہر عمر کے افراد کو بہت سے فوائد فراہم کرتے ہیں۔ کھیلوں میں باقاعدگی سے حصہ لینے سے جسمانی تندرستی اور مجموعی صحت میں بہتری آتی ہے۔ کھیلوں کی سرگرمیوں میں مشغول ہونے سے طاقت، برداشت اور لچک پیدا کرنے میں

Read more

پاکستان میں خودکشی کا بڑھتا رجحان: ماہر نفسیات پروفیسر ماجد علی عابدی سے گفتگو

شاید ہی کوئی دن گزرتا ہے جب پاکستانی اخبارات میں کسی شخص کی خودکشی کی خبر نہ ملے۔ کہیں کوئی ارب پتی اور با اثر شخصیت بظاہر چھوٹی موٹی بیماری سے تنگ آ کر اپنے ہاتھ سے اپنی جان لے رہا ہے تو کہیں چند ہزار روپے کا مقروض سمجھتا ہے کہ قرض خواہوں کے ہاتھ مستقل ذلت سے بہتر ہے ایک دفعہ اس دنیا کو خیرباد کہہ دیا جائے۔ کہیں سے خبر آتی ہے کہ ایک غیر معمولی کھلاڑی

Read more

اسپارٹیم: ڈائٹ مشروب میں استعمال ہونے والا سویٹنر جو ممکنہ طور پر کینسر کا باعث بنتا ہے

چینی سے 200 گنا میٹھا سویٹنر اسپارٹیم ڈائٹ کوک، ٹوتھ پیسٹ اور کھانسی روکنے والی گولیوں میں استعمال ہوتا ہے مگر عالمی ادارۂ صحت کے مطابق یہ ممکنہ طور پر کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔

Read more

نوجوانوں میں مقبول انرجی ڈرنکس کتنی نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟

انرجی ڈرنکس عام کاربونیٹڈ مشروب نہیں ہوتے بلکہ ان میں کئی سٹریمولنٹ ہوتے ہیں جو ہمیں مشروب پیتے ہی توانا محسوس کرواتے ہیں، جیسے کیفین، چینی، وٹامن، منرل، کیرنٹائین، ٹورائن اور امائینو ایسڈز۔

Read more

زندہ لاروا سے ایسے زخموں کا علاج جن پر اینٹی بائیوٹکس بھی کام نہیں کرتیں

یہ تکنیک جسے لاروا تھراپی کے نام سے جانا جاتا ہے، برازیل میں ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے، اس کی جڑیں قدیم علمِ طب سے ملتی ہیں۔ یہ کسی حد تک مانع عمل ہے تاہم ایسے تاریخی ریکارڈ موجود ہیں جن کے مطابق ہزاروں سال پہلے وسطی امریکہ میں مایان لوگ اور آسٹریلوی باشندے زخموں کو ٹھیک کرنے کے لیے لاروا ہی استعمال کرتے تھے۔

Read more

میٹھے مشروبات: ایک صحت مند انتخاب یا نشے کی ایک قسم!

میٹھے مشروبات: ایک صحت مند انتخاب یا نشے کی ایک قسم! ڈاکٹر سعدیہ عظیم برسوں سے ایک ڈاکٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے، زندگی ہسپتال، کلینک، کمیونٹی سروس کی سرگرمیوں، اور خاندان کے درمیان گزر رہی ہے۔ تاہم ہمیں وقت کی ضرورت ہے، آرام کرنے کے لیے، سوچنے کے لیے، نئے اقدامات کی منصوبہ بندی کرنے کے لیے، مستقبل کو دیکھنے کے لیے، اور یہاں تک کہ ماضی کی غلطیوں کا جائزہ لینے اور مزید سیکھنے کے لیے بھی۔

Read more

جلد اور بالوں کو خوبصورت بنانے والا ریڈ میٹ دل کے لیے کب نقصان دہ ثابت ہوتا ہے؟

عید الضحیٰ کا انتظار خاص طور پر کھانے پینے کے شوقین افراد کو تقریباً سارا سال رہتا ہے۔ اس دن قربانی کے ریڈ میٹ (سرخ گوشت) سے مختلف ڈشز سے خاطر تواضع کا رواج عام ہے لیکن ریڈ میٹ کب نقصان دہ اور کب فائدہ مند ہے اور ماہرین سرخ گوشت کھانے کے لیے کیا احتیاط تجویز کرتے ہیں۔

Read more

مرغن کھانوں کے شوقین پاکستانی اپنی زندگی سے تیل کو کیسے کم کر سکتے ہیں؟

ایک تحقیق کے مطابق ہر پاکستانی سالانہ اوسطً 24 لیٹر سے زیادہ تیل کھاتا ہے جو صحت عامہ کےعالمی معیار کے مطابق خطرناک حد تک زیادہ ہے جو 40 فیصد لوگوں میں دل کے امراض کا باعث بنتا ہے جن سے اموات بھی واقع ہوجاتی ہیں۔ پاکستان میں تیل زیادہ استعمال ہونے کی وجہ اس کے پکوان ہیں۔

Read more

اگر الٹرا پروسیسڈ کھانے ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہیں تو ان پر پابندی کیوں نہ لگ سکی؟

جڑواں بہنوں پر دو ہفتوں کی آزمائش کے دوران صرف الٹرا پروسیسڈ فوڈ کھانے والی ایمی کا ایک کلو وزن بڑھا جبکہ نینسی کا وزن روایتی یا کم پراسیس کیے گئے کھانوں سے کم ہوا۔

Read more

مردانہ بانجھ پن!

بچہ چاہیے تو صاحب کے ٹیسٹس پہلے ہوں گے۔

یہ ہے وہ جملہ جو بانجھ پن کے شکار میاں بیوی سے کہا جاتا ہے۔ وجہ واضح ہے۔ ایک ہی ٹیسٹ کرنا ہے، اگر وہ نارمل تو صاحب کی چھٹی۔

سیمن یا تولیدی مادہ چیک کروانے سے پہلے کچھ باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
سیمن چیک کروانے اور جنسی تعلق یا ماسٹر بیشن میں تین یا چار دن کا وقفہ ہو۔
سیمن جس لیبارٹری سے چیک کروانا ہو، اسی میں ماسٹربیشن سے لیا جائے۔
اگر پہلا ٹیسٹ ابنارمل ہے تو نتیجہ اخذ کرنے کے لیے ایک بار اور سیمن کا ٹیسٹ کروانا لازم۔
سیمن ہے کیا؟

Read more

ملٹی وٹامنز اور سپلیمنٹس کے مضر اثرات جنھیں نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غذائی سپلیمنٹس اچھی خوراک کا نعم البدل ہرگز نہیں ہو سکتے۔ مختلف طرز زندگی کے حامل افراد کے لیے ملٹی وٹامن کی تعداد کبھی بھی یکساں نہیں ہو سکتی اس لیے ضروری ہے کہ سپلیمنٹس کا استعمال ہمیشہ ڈاکٹر کے مشورے سے ہی کیا جائے۔

Read more

دل سے ہوتا ہوا آنکھوں میں اترا موتیا

مجھے ہمیشہ سے ہی موتیا اور موگرا کے پھول بہت پسند ہیں۔ ان کی بھینی مہکتی خوشبو سے من اندر تک مہکنے لگتا ہے۔ ماں کو بھی موتیا بہت پسند تھے۔ ماں موتیا کے پودوں میں خود گڑائی کر کے کھاد ڈالتیں۔ صبح صبح موتیے کی کلیوں کو توڑ کر چھوٹی چنگیروں میں ڈال کر کمروں کی میزوں پر سجاتیں۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ موتیے سے اتنی محبت میرے دل سے ہوتی ہوئی آنکھوں میں اتر جائے گی۔ چونکہ

Read more

چینی کی جگہ مصنوعی مٹھاس جو آپ کے جسم کے لیے ’کڑوی‘ ثابت ہو سکتی ہے

اگر آپ سوچتے ہیں کہ چینی کو ختم کرنا اور شوگر فری یا مصنوعی مٹھاس استعمال کرنے سے آپ کا وزن کم ہو جائے گا یا آپ خود کو بہتر محسوس کریں گے تو جان لیں کہ ایسا نہیں۔

Read more

شیریں پھل گرما کی افادیت

(Cantaloupe) نباتاتی نام : (Binomial Name) گرما کا نباتاتی نام (Cucumis Melo) ہے۔ تاریخی پس منظر : (Historical background) گرما موسم گرما کا خوش ذائقہ اور زود ہضم پھل ہے۔ یہ خربوزے کی نسل سے ہے۔ اس نسل کا دوسرا پھل سردا ہے۔ اس کا گودا، چھلکا، بیج سبھی کارآمد ہیں اسے بطور پھل، سلاد، آئسکریم اور کسٹرڈ کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ پھل کی رنگت زرد، چھلکا سخت اور اس پر داغ نما داریاں ہوتی ہیں۔

Read more

سٹیم سیل (Stem cells) کی ٹیکنالوجی

دنیا میں جہاں دوسری کئی ایجادات ہو رہی ہیں وہیں پر اب سائنسدان سٹیم سیل کی افادیت پر کام کرتے ہوئے اسے انسانی جسم کو فائدہ پہچانے میں جتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ سٹیم سیلز (Stem cells) ایک خاص قسم کے خلیے ہوتے ہیں جنھیں انسانی ہڈی کے گودے سے تیار کیا جاتا ہے۔ انسانی ہڈی کے گودے میں خون کے تین قسم کے خلیے پائے جاتے ہیں۔ سرخ خلیے، سفید خلیے اور پلیٹلیٹس۔ سرخ خلیے خون میں آکسیجن

Read more

اضمحلال و یاسیت سے بچاؤ

یہ بہت مشکل موضوع ہے لیکن اس حوالے سے کچھ اہم نکات ذہن میں آئے تو بیان کرتے ہیں۔ اس مرض سے نجات کے لیے علاج معالجہ تجویز کیا جا تا ہے لیکن معالج جو علاج تجویز کرتے ہیں وہ اتنا لمبا ہوتا ہے کہ اکثر افراد اس پر مکمل عمل درآمد نہیں کر پاتے۔ یہاں رک کر ہم یہ وضاحت کرتے چلیں کہ ہم باقاعدہ نفسیاتی علاج کی مخالفت ہر گز نہیں کر رہے۔ اگر آپ کو ایسا محسوس

Read more

1915 سے 2023 تک انگریزی سے پرہیز کے اردو کے چیٹ جی پی ٹی کی اڑان پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں؟

آج سے چند ہفتے قبل علی گڑھ انڈیا کے ایک قصبہ سکندرہ راؤ کے محمد اکرم نے مجھ سے رابطہ کیا اور مجھے میرے دادا کے 1915 میں بھیجے ہوئے ایک خط کے بارے میں بتایا جس میں انہوں نے امام احمد رضا بریلوی سے اپنے مدرسے میں انگریزی پڑھائے جانے پر مقامی اعتراض کے بارے میں سوال پوچھا تھا کہ کیا کچھ افراد کا یہ کہنا درست ہے کہ قربانی کے پیسوں کو ایسے مدرسے کو نہیں دینا چاہیے

Read more

حیدرآباد کے آخری نظام مکرم جاہ نے وراثت میں ملنے والی اربوں کی جائیداد کیسے اُڑائی؟

جب مکرم جاہ کا انتقال ہوا تو نظام حیدرآباد کی جائیداد کے درجنوں ورثا کے درمیان عدالتوں میں سینکڑوں مقدمات چل رہے تھے جن کی سماعت ابھی تک جاری ہے لیکن یہ سمجھنے کے لیے تاریخ میں واپس جھانکنا پڑے گا کہ حیدرآباد کے آخری نظام نے کس طرح بے پناہ دولت کو ’اڑایا‘

Read more

میٹھی عید

ابھی چند دن بعد میٹھی عید آنے والے والی ہے جس پر لوگ سویاں پکاتے ہیں۔ لیکن اب وہ پہلے زمانے والی عید نہیں رہی۔ پہلے بچے بچیاں ہاتھوں پر مہندی لگاتے تھے اور صبح دوسروں کو فخر سے دکھاتے تھے۔ پہلے دور میں بچے اٹھتے ہی سویاں کھانے کی فرمائش کرتے تھے۔ آج کے بچے جاگتے ہی دکان ہر آئس کریم یا ایسی کسی چیز پر لپکتے ہیں۔ عموماً ایسی چیزیں صحت کے لیے مضر ہوتی ہیں جس سے

Read more

موٹاپے کی وجوہات اور اس کی روک تھام

موٹاپا غیر معمولی یا ضرورت سے زیادہ چربی جمع ہونے کو کہتے ہیں۔ جسے عام زبان میں وزن کا بڑھنا کہا جاتا ہے۔ موٹاپے کو ناپنے کا پیمانہ باڈی ماس انڈیکس ہے جو انسان کی لمبائی کو وزن سے تقسیم کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔ نارمل بی ایم آئی پچیس ( 25 ) ہوتا ہے ڈبلیو ایچ او  کے مطابق اگر کسی کا وزن 25 بی ایم آئی سے زیادہ ہو جائے تو اسے زیادہ وزن کہتے ہیں اور اگر

Read more

صحت کا عالمی دن۔ 7 اپریل، 2023

صحت کا حق ایک بنیادی انسانی حق ہے۔ ہر ایک کو۔ وہ کوئی بھی ہو۔ جہاں بھی ہو، اسے معاشی مسائل کے بغیر ان صحت کی سہولیات تک رسائی ہونی چاہیے جن کی اسے ضرورت ہے۔ مگر واقعہ یہ ہے کہ دنیا کی 30 فیصد آبادی کو صحت کی ضروری خدمات تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ 2022 کے مطابق تقریباً 99 فیصد دنیا کی آبادی آلودہ فضا میں سانس لے رہی ہے۔ دو ارب انسان

Read more

ذیابیطس اور دل کو لاحق خطرہ

لکھاری: ڈاکٹر سعدیہ اعظم اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا ذیابیطس ایک سنجیدہ بیماری ہے جس کو اگر کنٹرول میں نہ رکھا جائے تو اس کی شدید پیچیدگیاں لاحق ہو سکتی ہیں۔ ان پیچیدگیوں میں اندھا پن، گردوں کی بیماری، نیوروپیتھی، دل کے دورے اور فالج شامل ہیں۔ جنوبی ایشیا کے بالغوں اور بچوں میں ذیابیطس کا مرض روز بروز بڑھ رہا ہے۔ پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ ذیابیطس صرف امیر اور کھاتے پیتے یا بوڑھے لوگوں کی بیماری ہے

Read more

بچوں کے ساتھ، بد تمیزی، تشدد یا زیادتی سمِ قاتل سے کم نہیں

”خدا جانے میں نے کون سی ایسی خطا کی تھی کہ اس نے تم جیسی نالائق اولاد سے مجھے نوازا“ ”میری ساری اولاد نالائق نکل گئی“ ”مجھ سے دوبارہ اس طرح بات مت کرنا، ورنہ تمہاری زبان کھینچ لوں گا“ ”جنت تمہاری ماں کے قدموں تلے ہے۔ جب تک میں تمہیں معاف نہ کر دوں، تم جہنم میں ہی رہو گے“ یہ چند ایسے جملے ہیں جو اکثر ہمارے آس پاس بدسلوکی کے شکار اور نظرانداز کیے جانے والے بچے

Read more

دنیا کے سب سے گنجان آباد ملک کا ویران قصبہ، جہاں ’بڑھاپا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘

کمباناد اور اس کے آس پاس کے نصف درجن گاؤں میں تقریباً 25,000 لوگ رہتے ہیں۔ مقامی ویلج کونسل کی سربراہ کا کہنا ہے کہ یہاں کے گیارہ ہزار سے زائد گھروں میں سے تقریباً 15 فیصد پر تالے لگے ہوئے ہیں کیونکہ مالکان اپنے بچوں کے ساتھ بیرون ملک ہجرت کر چکے ہیں۔

Read more

امضان المبارک کا بابرکت مہینہ

اسلامی کیلنڈر کا نواں با برکت مہینہ جس میں روزے فرض کیے گئے رمضان المبارک کا مہینہ ہے جو فیوز و برکات سے بھرپور ہے۔ اسی مہینے میں قرآن کا نزول ہوا۔ روزہ دین اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ جس کا مقصد انسان کی بدنی و روحانی تربیت کرنا مقصود ہے۔ روزے کا یہ مقصد بالکل نہیں کہ بھوکا و پیاسا رہا جائے اور انسان تمام دوسرے گناہوں میں لتھڑا رہے۔ یہ ایک ایسا احساس

Read more

وہ چھ آسان ذہنی مشقیں جو 80 سال کی عمر میں بھی آپ کی یادداشت کو جوان رکھیں گی

ہمارے اطراف ایسے لوگ موجود ہیں جن کو ماہ و سال گزرنے کے ساتھ یاد رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اپنی یاداشت کو بہتر بنانے پر کام کرنا کچھ زیادہ مشکل نہیں۔
امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال اور سکول آف میڈیسن اینڈ ہیلتھ کے پروفیسر رچرڈ ریسٹک نے یاداشت بہتر بنانے کے لیے چھ اسان اور آزمودہ نسخے بتائے ہیں اور ان کے مطابق ہمیں روزانہ اپنے دماغ کی ایسی ہی ورزش کرنی ہو گی جس طرح ہم فٹ رہنے کے لیے جسمانی مشقیں کیا کرتے ہیں۔‘

Read more

شولڈر ڈسٹوشیا ؛ کچھ اور باتیں !

قارئین کا خیال ہے کہ شولڈر ڈسٹوشیا کا موضوع تشنہ رہ گیا، مزید لکھنا چاہیے تھا۔ اصل میں بات یہ ہے کہ ہم سناتے ہیں سچی کہانیاں اور طبی معلومات بیچ بیچ میں ٹانک دیتے ہیں تاکہ معاشرہ عورت کے درد کو جان سکے۔ کچھ لوگوں نے لکھا، ایکس رے یا الٹرا ساؤنڈ سے یہ کیفیت پہلے سے پتہ چل جانی چاہیے، کچھ نے لکھا کہ ڈاکٹر سے باقاعدگی سے چیک اپ کرواتے تو یہ نہ ہوتا۔ ایسا نہیں ہے۔

Read more

آٹے کی کون سی قسم سب سے زیادہ اچھی اور مفید ہے؟

سوشل میڈیا کے انقلاب کے ساتھ ہی نوع انسانی جہاں بہت سے فوائد سے مستفید ہوئی وہیں ایک بہت بڑا مسئلہ انفارمیشن اوور لوڈ یعنی اطلاعات کی حد سے زیادہ فراوانی بھی ہے۔ یعنی اب لوگوں کی اکثریت کو جب چاہیں، جیسے چاہیں اطلاعات اور معلومات تو مل جاتی ہیں مگر سچا اور حقیقی علم کیا ہے اور کہاں ہے، اسے چھاننا اور پہچاننا اور بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ فیک نیوز اور جعلی معلومات نے انسان

Read more

ہم نے آج ہم سب کی شارٹ سٹوری رائٹنگ کی کی کلاس میں کیا سیکھا؟

ہم نے آج ہم سب کی شارٹ سٹوری رائٹنگ کی کی کلاس میں کیا سیکھا؟ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا آج کی کلاس میں وجاہت مسعود صاحب نے ایک عمدہ لیکچر دیا۔ انہوں نے کہا کہ الفاظ ایک لکھاری کا اوزار ہیں جن سے وہ اپنا آرٹ تخلیق کرتا ہے اور اپنے قاری سے جڑتا ہے بالکل اسی طرح جیسے موسیقی کے سر ایک موسیقار کے لیے یا پینٹ اور برش ایک مصور کے لیے اور چھینی مجسمہ نگار کے لیے ہوتی

Read more

تصویر کائنات میں رنگ بھرنے والی کی صحت

عورت خالق کائنات کی خوبصورت ترین تخلیق ہے۔ اللہ نے اسے اس قابل بنایا کہ وہ خود بھی تخلیق کا جوہر رکھتی ہے اور نسل انسانی کی امین ہے۔ تخلیق کے یہ مراحل ہرگز آسان نہیں۔ اس کے لیے اسے بہت سی مشکلات اور تکالیف سے گزرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں اگر اس کی صحت اچھی نہ ہو تو یہ مشکلات اور تکالیف بڑھتے بڑھتے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔ ہمارے ملک میں زچگی کے دوران وفات پا جانے

Read more

گردوں اور عورتوں کا عالمی دن

آج عورتیں دنیا کی آبادی کا نصف سے زائد ہیں اور انھیں مردوں کی زندگی کا نصف بہتر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ عجب اتفاق ہے کہ گردوں اور عورتوں کا عالمی دن ایک ہی تاریخ کو وارد ہو رہے ہیں۔ یعنی 8 مارچ کا دن گردوں اور عورتوں دونوں کا ہے۔ کرہ ارض پر پائی جانے والی عورت نامی مخلوق کو جہاں اپنے اور بہت سے حقوق کا پتہ نہیں اسی طرح دنیا کی اس آدھی سے زیادہ

Read more

بیماری سے شفا میں دعا کا کردار

میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں، مسٹر جیمز نے کہاَ۔ جی پوچھیے؟ میں متجسس تھی۔ ایک ڈاکٹر ہونے کے لحاظ سے آپ کا بیماری سے شفا پانے کے لیے دعاؤں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ہمارے سیاحوں کے کئی ممبران اسکینگ اور سنو ٹیوبنگ کے بعد پٹسبرگ، پینسلوانیا میں ایک سوشی ریستوران میں ڈنر کے لیے ملنے والے تھے۔ جو لوگ اس کی کرنے نہیں گئے تھے انہوں نے اوبر ڈرائیور لے کر ریستوران میں ملنے کا

Read more

کیا آپ علم نفسیات اور علم روحانیات کے فرق کو جانتے ہیں؟

عمر فاروق کا ڈاکٹر خالد سہیل کو خط محترم خالد سہیل صاحب! آپ کی خدمت میں سلام پہنچے۔ امید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ یہ میرے لئے شرف کی بات ہے کہ میں آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں۔ میں اس تحریر میں چند اہم ”سوالات“ جو آپ کی خدمت میں رکھنا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے چند چیزیں آپ کے گوش و گزار کرنا چاہوں گا۔ میں خصوصی طور پر آپ کا شکر گزار

Read more

کون سی ٹوتھ پیسٹ اور کیسا برش؟ دانتوں کی صفائی کے صحیح اور غلط طریقے

ہم زندگی میں اس وقت سے دانت برش کرنا شروع کر دیتے ہیں جب ہم باتھ روم کے شیشے تک بھی نہیں پہنچ پا رہے ہوتے۔ مگر اس کے باوجود دانتوں کی صفائی کا ہمارا طریقہ کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے۔

Read more

سی سیکشن طبی ضرورت یا ’کمائی‘ کا ذریعہ: ’نو ماہ کے سفر کے بعد یہی سوچ ہوتی ہے کہ چانس نہیں لینا‘

پاکستان اور انڈیا میں گذشتہ چند برسوں کے دوران سی سیکشن یا آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور یہ شرح پرائیوٹ ہسپتالوں میں زیادہ ہے۔ کیا ڈاکٹر زچگی کے لیے غیر ضروری آپریشن کر رہے ہیں اور کیا اس سے بچا جا سکتا ہے؟

Read more

انجیر کی افادیت

انجیر ( Fig) نباتاتی نام: (Botanical name) انجیر کا نباتاتی نام فکس کریکا (Ficus Carica) ہے۔ تاریخی پس منظر: (Historical Background) انجیر کی کاشت قدیم زمانے سے جاری ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی ابتدا روم اور مغربی ایشیا سے ہے۔ یہ چھوٹے درخت کی ایک قسم ہے جو دیکھنے میں جھاڑی نما دکھائی دیتا ہے۔ ان پودوں کی لمبائی 7 سے 10 میٹر یا 23 سے 33 فٹ لمبی ہوتی ہے۔ درخت کی چھال سفید ہوتی ہے۔

Read more

کرونائی ادب اور ”وبا تے وسیب“

کورونا کی وبا نے جہاں عالمی معیشت اور سیاست کو متاثر کیا، وہیں اس نے تخلیقی ذہنوں پر بھی اثرات مرتب کیے۔ انسانی فکرو نظر، تصورات اور مزاج وہ نہ رہے جو کرونا سے پہلے تھے۔ انسانی نفسیات اور رویوں نے وہ رخ اختیار کیا جو انسان کے گمان سے بھی بالا تر تھا۔ ان رویوں اور رجحانات کو معاصر تخلیقی ذہنوں نے شدت سے محسوس کیا۔ شاعری اور فکشن کی دنیا میں کئی ایسے فن پارے تشکیل پذیر ہوئے

Read more

ڈاکٹر لبنیٰ مرزا کی تصنیف: وہ سب جو آپ کو ذیابیطس کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے

زندگی فطرت کا سب سے قیمتی عطیہ ہے اور صحت مند زندگی قدرت کا ایک ایک عظیم تحفہ۔ مگر جیسے جیسے سائنس اور ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے، زندگی کی سہولتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور رہن سہن کے طریقے آسان سے آسان تر ہوتے جا رہے ہیں۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد، تن آساں اور سہل پسند بنتی جا رہی ہے۔ اکثر لوگ پیدل چلنے، جسمانی کام کرنے اور باقاعدہ ورزش جیسی عادات اپنانے سے پہلو تہی کرتے

Read more

پٹرول بنانے کا مجرب نسخہ

آج کل بلاشبہ ہر شخص پیٹرول کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ لیکن اب آپ کو گھبرانے کی قطعاً بھی ضرورت نہیں، کیوں کہ اس بلاگ میں دینے والا ہوں، آپ کو میں، ایک ایسا نسخہ جو آپ کی یہ مشکل ہمیشہ کے لیے حل کر دے گا۔ آپ گھر بیٹھے بغیر کسی تردد کے بآسانی بنا سکیں گے، اپنا خود کا پٹرول اور وہ بھی بغیر کسی لاگت کے۔ جی ہاں آپ نے بالکل

Read more

ماں ہونے کا جرمانہ

میرا یو ایس ایم ایل ای کا دوسرا اسٹیپ سر پر تھا اور بچے دونوں چھوٹے تھے۔ ایک مرتبہ میں نے ان کے شو ر شرابے سے تنگ آ کر خود کو کلازٹ میں بند کر لیا اور زمین پر بیٹھ کر پڑھنے کی کوشش کی۔ نوید دروازے کے نیچے سے منہ لگا کر زور زور سے رو رہا تھا اور عائشہ بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئی تھی۔ ممی ممی! حالانکہ گھر میں وہ کھیل کود بھی کر سکتے تھے، ہر وقت تو ماں کے سر پر سوار ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ کچھ بھی پڑھنا، لکھنا یا کرنا انتہائی مشکل کام ہیں۔

Read more

پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتی ذیابیطس: شوگر کے باوجود نارمل زندگی کیسے ممکن؟

ذیابیطس کی عالمی تنظیم آئی ڈی ایف کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد میں ذیابیطس کا خطرہ ہے جبکہ 26 فیصد سے زیادہ اس سے متاثر ہیں مگر لاعلم ہیں۔

Read more

انار کی افادیت

انار کا نباتاتی نام ( punica grantum) ہے۔ انار کا شمار خوش ذائقہ اور دلکش پھلوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کی ساخت گول اور سائز لیموں کے پھل سے چکوترے کے سائز کے برابر ہوتا ہے۔ یہ پھل اپنے ذائقے میں کھٹا میٹھا اور رس دار ہوتا ہے۔ اس کا چھلکا سخت اور موٹی جلد والا ہوتا ہے۔ یہ اندر سے سرخ گلابی بیجوں سے بھرا ہوتا ہے۔ ماہرین نباتات کے مطابق ایک انار میں دو سو 200 سے

Read more

ذیابیطس:  پاکستان میں 33 ملین مریض لیکن اکثر بے خبر  

ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ذیابیطس کی بیماری کی بڑی وجہ تو جنتاتی ہے لیکن اکثر لوگ اپنے طرزِ زندگی کے سبب اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔   میزبان: عالیہ نازکی    ایڈیٹر: خدیجہ عارف   رپورٹر: عمر دراز     فلمنگ: فرقان الہی    پروڈکشن: حسین عسکری    

Read more

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی گرفتاری پر مودی حکومت چُپ کیوں سادھے بیٹھی ہے؟

100 سے زیادہ دن گزر چکے ہیں لیکن قطر میں کام کرنے والے انڈین بحریہ کے آٹھ ریٹائرڈ افسران کے اہلخانہ اب بھی اُن کی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ کمانڈر (ریٹائرڈ) پورنیندو تیواری، کیپٹن (ریٹائرڈ) نوتیج سنگھ گل، کمانڈر (ریٹائرڈ) بیرندر کمار ورما، کیپٹن (ریٹائرڈ) سوربھ وششت، کمانڈر (ریٹائرڈ) سوگناکر پکالا، کمانڈر  (ریٹائرڈ) امیت ناگپال، کمانڈر (ریٹائرڈ) امیت ناگپال اور سیلر راگیش قطر میں داہرا گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی نام کی ایک نجی کمپنی میں کام کرتے تھے۔ ان

Read more

ذیابیطس اور دل کی بیماری کا خطرہ

لکھاری: ڈاکٹر مریم مبین، ڈاکٹر آمنہ اکرم، ڈاکٹر وجیہہ کیانی (ڈاکٹر لبنیٰ مرزا کی اینڈوکرنالوجی کی کلاس کا پراجیکٹ) ذیابیط‎س اور دل کی بیماری کا خطرہ ممکن ہے کہ آپ کو حال ہی میں پتہ چلا ہو کہ آپ ذیابیطس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ یا ہو سکتا ہے کہ آپ کچھ سالوں سے اپنی ذیابیطس کا علاج کروا رہے ہوں۔ ذیابیطس کے شکار افراد میں قلبی بیماریوں کے مسائل ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے اپنے دل

Read more

پارکنسن کی بیماری

چند روز پہلے میری ملاقات ڈاکٹر عبدالقیوم رانا سے ہوئی تو انہوں نے مجھے مشورہ دیا کہ میں پارکنسن کی بیماری کے بارے میں ایک مضمون لکھوں اور شائع کروں تاکہ عام لوگوں کو اس مرض کے بارے میں آگہی ہو۔ اس طرح وہ اس مرض میں مبتلا مریضوں کی مشکلات کو سمجھ سکیں گے اور خود بھی اس بیماری کی علامات سے واقف ہو جائیں گے۔ میں نے اس درویش صفات معالج سے عرض کیا کہ طب کی سائنس

Read more

غذائی قلت اور اس کے اثرات

غذائی قلت دنیا بھر میں اربوں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے یہ صحت کے سنگین مسائل کا باعث بن رہی ہے بشمول نشو و نما کا رک جانا، آنکھوں کے مسائل، ذیابیطس اور دل کی بیماریاں وغیرہ۔ غذائی قلت، پروٹین، کیلوریز یا مائیکرو نیوٹرینٹس کی غیر مناسب مقدار سے ہوتی ہے ضرورت سے زیادہ غذائیت جیسا کہ پروٹین، کیلوریز یا چکنائی کا زیادہ استعمال بھی مضر ثابت ہو سکتا ہے اس کے نتیجے میں انسان عام طور پر موٹاپے

Read more

وہ باہمت لڑکی جس نے مکمل مفلوج ہونے پر بھی جینے کی امید نہ چھوڑی

لیزیا کی صحت یابی اور ذہنی صحت کا خیال کرنے والے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ’ہم ان کی دن میں تین مرتبہ تھراپی کرتے تھے، وہ بہت تکلیف میں تھیں لیکن وہ اس کا اظہار نہیں کر سکتی تھیں، صرف ان کی آنکھوں سے آنسو بہتے تھے۔‘

Read more

پھل اور سبزیاں چھلکوں سمیت کیوں کھانی چاہییں؟

امریکی محکمہ زراعت کے مطابق چھلکوں سمیت سیب کھائے جائیں تو ان سے 15 فیصد زیادہ وٹامن سی، 267 فیصد زیادہ وٹامن کے، 20 فیصد زیادہ کیلشیئم، 19 فیصد زیادہ پوٹاشیئم، اور 85 فیصد زیادہ فائبر ملتا ہے۔ 

Read more

کلینکل میڈیکل ریسرچ کا طریقہ اور حکیمی دوائیں

مصنفہ: لبنیٰ مرزا ایم ڈی، ایف اے سی ای کینڈیڈیٹ، اینڈوکرنالوجسٹ کچھ دن پہلے سائنس کی دنیا نامی گروپ میں ایک صاحب نے سوال کیا کہ اگر کسی فرد نے کچھ دریافت کر لیا ہے تو اس کو کیسے آگے لایا جائے؟ اس کے علاوہ یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ حکیمی دواؤں پر تحقیق کس طرح کی جائے؟ دنیا میں سائنسی دریافت کرنے کے میدان کئی نسلوں کے کام کا نچوڑ ہیں اور ان میں نظام موجود ہیں۔ اس

Read more

امریکہ میں بڑے بڑوں سے فراڈ کر کے ’ارب پتی‘ بننے والی امریکی خاتون کو 11 سال قید کی سزا

امریکہ میں تھیرانوس کمپنی کی بانی ایلزبتھ ہومز، جنھیں ‘دنیا کی سب سے کم عمر خود ساختہ خاتون ارب پتی’ قرار دیا گیا تھا، سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر 11 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

تھکاوٹ کا ہماری نیند سے کتنا تعلق ہے اور کیا انسان بغیر نیند کے بھی تر و تازہ رہ سکتا ہے؟

’ہر بڑی بیماری جو ترقی یافتہ دنیا میں ہمیں مار رہی ہے، چاہے وہ کینسر ہو، موٹاپا، ذیابیطس، بے چینی، ڈپریشن، خودکشی کا رجحان، سب کا نیند کی کمی سے براہ راست اور مضبوط تعلق ہے۔‘

Read more

غذاؤں اور غذائی اجزا سے امراض کا علاج

ڈاکٹر رچرڈ فرشین اکثر غذائی ضمیموں یا ادویات سے اپنے مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔ ان کے بقول غذاؤں اور غذائی اجزا میں مریضوں کو صحت یاب کرنے کی ویسی ہی صلاحیت ہوتی ہے جیسی کیمیائی ادویات (فارماسیوٹیکل) میں۔ درحقیقت غذائیں اور غذائی اجزا بیماروں کو شفا دینے والی قدرتی دوائیں ہیں۔ انسان ہزاروں سال سے ان قدرتی دواؤں کو استعمال کر رہا ہے۔ اب جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کی بدولت ہم اس قابل ہو گئے ہیں کہ پودوں، سبزیوں،

Read more

ذرا سی توجہ خود پر بھی دے لیں

گزشتہ روز ( چودہ نومبر ) عالمی یومِ ذیابیطس منایا گیا۔اس سے پہلے کہ ذیابیطس کے تازہ عالمی نقشے پر نگاہ ڈالیں۔خود ذیابیطس کی ابجد کیوں نہ دہرا لی جائے۔ جو بھی خوراک ہم استعمال کرتے ہیں وہ جسم میں داخل ہو کر گلوکوز ( شوگر ) بنتی ہے اور پھر خون میں شامل ہوتی ہے۔ خون میں گلوکوز ایک مخصوص مقدار میں ہی داخل ہو۔ اسے یقینی بنانے کے لیے قدرت نے ہر جسم میں لبلبہ نامی ایک کنٹرولر

Read more

موٹاپے اور ذیابیطس کی ماحول کیا قیمت ادا کر رہا ہے؟

چینی کہاوت ہے کہ، ”اعلیٰ درجے کا طبیب بیماری سے بچاتا ہے۔ درمیانے درجے کا ڈاکٹر بیماری ہونے کے دوران اس کا علاج کرنے کی کوشش کرتا ہے اور ایک نچلے درجے کا ڈاکٹر بیماری ہو جانے کے بعد اس کا علاج کرتا ہے۔ “ آج اس بات کی ضرورت ہے کہ ذیابیطس کے علاج میں سرکیولر اکانومی کے تصور کو سمجھا جائے جس سے ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی پراڈکٹس کا کوڑا کم کر کے ماحولیات میں

Read more

’میری بیٹی کو انسولین نہ ملی تو کیا یہ بچ پائے گی؟‘

ایک نئی تحقیق کے مطابق سستی انسولین کی عدم دستیابی کی وجہ سے کم آمدن والے ملکوں میں ٹائپ ون ذیابیطس سے متاثرہ ایک دس سال کے بچے کی اوسط بقیہ زندگی صرف 13 سال رہ جاتی ہے (جو کہ زیادہ آمدن والے ملکوں میں 61 برس ہوتی ہے)۔

Read more

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوکین کی لت میں مبتلا ہو گیا تھا: وسیم اکرم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوکین کی لت میں مبتلا ہو گئے تھے تاہم انھوں نے اپنی پہلی بیوی کی وفات کے بعد اس عادت کو ترک کر دیا تھا۔

Read more

کھانسی کی دوا کا معاملہ: انڈیا میں تیار کردہ ادویات پر سوال کیوں اٹھ رہے ہیں؟

سنہ 2019 کے موسم سرما میں انڈیا کے زیر انتظام جموں میں رہنے والے بہت سے بچے بیمار پڑنے لگے جس کے بارے میں بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ ایک پراسرار بیماری ہے۔

Read more

ڈاکٹر تسنیم احسن: ایک کمرے سے او پی ڈی شروع کرنے والی پاکستانی ڈاکٹر جنھیں امریکی لاریٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

ڈاکٹر تسنیم احسن کو امریکہ کی اینڈوکرائن سوسائٹی نے ان کی شاندار خدمات پر لاریٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ وہ پہلی پاکستانی شہری ہیں جن کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

Read more

ہاشم ڈوگر: پنجاب کے سابق وزیر داخلہ تحریک انصاف کی کن اُمیدوں پر پورا نہیں اُتر سکے؟

کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا جب تحریک انصاف کو اپنے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں ایک مضبوط وزیر داخلہ کی ضرورت تھی۔ تاہم ایک صوبائی وزیر کے مطابق انھیں ہٹانا اس لیے ناگزیر ہو گیا تھا کیونکہ اُن کی وفاداریاں اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کے درمیان تقسیم ہو کر رہ گئی تھیں۔

Read more

ہائپر ہائیڈروسس کیا ہے

انسانی جسم سے پسینے کا خارج ہونا ایک فطری عمل ہے ’جو جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرتا ہے۔ جسم سے پسینہ خارج ہونے کے عمل کو عمومی طور پر ہائپر ہائیڈروسس Hyperhidrosis کہا جاتا ہے جبکہ جسم کے مخصوص اعزاء مثلاً ہاتھوں اور پاؤں سے خارج ہونے کے عمل کو خصوصی طور پر فوکل یا پامر ہائپر ہائیڈروسس Palmoplantar Hyperhidrosis کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین امراض جلد Dermatologist کے مطابق گرمی سے آنے والا پسینہ اور ذہنی

Read more

With great power comes great responsibility

میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ ہوں۔ میں بچپن سے ایک اینڈوکرنالوجسٹ بننا نہیں چاہتی تھی۔ اصل میں مجھے معلوم بھی نہیں تھا کہ اینڈوکرنالوجسٹ کیا ہوتا ہے؟ وہ زندگی کے سفر کے دھارے نے بنایا۔ لیکن جس دن میری امی مجھے اسکول کا یونیفارم پہنا کر سکھر کے سینٹ سیوئر اسکول میں داخل کروانے لے گئی تھیں اور وہاں میں نے مس ذاکرہ کو پڑھاتے دیکھا تب سے میں بھی بڑی ہو کر مس ذاکرہ بن جانا چاہتی تھی۔ جب 2010 میں

Read more