کیلوِن باؤری۔ بے گناہ قید کاٹنے سے کامیاب کاروباری شخصیت بننے تک کا سفر
تحریر: فیتھ کریمی، ترجمہ: دانش علی انجم یہ جون 2017 ء کی ایک دوپہر کا واقعہ ہے۔ کیلوِن باؤری نے اپنی سیاہ واکس ویگن جیٹا گاڑی کو ”گرین ہیون کوریکشنل فیسلٹی“ (سٹورم ول، نیویارک کی ایک جیل) کے باہر کھڑا کیا اور سیمنٹ و سریے سے بنی ان مضبوط دیواروں پر ایک نظر ڈال کر گہری سانس لی۔ محض چند ہفتوں قبل تک وہ انہی دیواروں کے اندر مقید دیگر قیدیوں میں شامل تھے لیکن آج وہ بطور ایک قیدی
Read more

