ڈپریشن کا مریض کیا کرے
زندگی کو حوصلے کے بل پر جیا جاتا ہے اور ڈپریشن میں انسان سب سے پہلے حوصلہ ہی ہارتا ہے۔ اب وہ کیا کرے۔ اس بیماری کا سامنا کرنے کے لیے ہمت کہاں سے لائے جو وار ہی جینے کی امنگ پر کرتی ہے۔ ادویات لے، نفسیاتی ماہر کی باتوں سے علاج کروائے، ورزش کرے، عبادت میں دل لگائے یا بس ہمت کر لے۔ کیا کرے؟ یہ وہ سوال ہیں جو پہلے سے ڈپریشن کی اذیت میں مبتلا ذہن کو
Read more














































































