اُدین واجپئی اور شمس الرحمٰن فاروقی : ایک تاریخی مکالمہ

ایک ادیب کا تخلیقی و تنقیدی سفر کن کٹھن راستوں سے ہو کر گزرتا ہے؟ اس میں کون سے اور کیسے دشوار مقام آتے ہیں؟ کہاں عزت نفس کو چوٹ لگتی ہے؟ تو کہاں اس کے لفظوں کی تیزی نت نئے مخالف کھڑے کر دیتی ہے؟ پھر جب یہ آپ بیتی جب جگ بیتی کا روپ دھارتی ہے تو سننے میں دلچسپ مگر محسوس کرنے میں کیسی تلخ و تکلیف دہ ہو جاتی ہے کہ اس ادیب کے زمانے کے

Read more

چڑیاں کیوں غائب ہو رہی ہیں؟

پہلی کے قاعدے میں جب ”چ“ سے چڑیا پڑھتے تھے تو تصویر دیکھ کر سمجھنے میں بڑی آسانی ہوتی تھی کیونکہ ہر جانب چڑیوں کا شور، چہچہاہٹ اور ان کی اُڑان نظر آتی تھی پھر چڑیا اور چڑے کی بے شمار کہانیاں اور نظمیں بھی نصاب کا حصہ تھیں۔ ہماری مائیں اپنے بچوں کو زیادہ تر چڑیوں کی کہانیاں اور نظمیں ہی سناتی تھیں، چڑیا کی اس کے بچے سے مثالی محبت کی داستان بچے کی توجہ اپنی جانب مبذول

Read more

چار ملین ڈالر کا مکان، فراری اور ’خصوصی بطخ‘: امریکی عہدیدار جن پر چینی جاسوس ہونے کا الزام ہے

امریکی استغاثہ کے مطابق 41 سالہ لنڈا نے اپنے عہدے کا استعمال کرتے ہوئے چینی حکام کی غیر قانونی طریقے سے مدد کی جس میں تائیوان کے سفارت کاروں کی ریاستی حکام تک رسائی روکنا اور خفیہ طریقے سے سرکاری دستاویزات چین کو فراہم کرنا شامل ہیں۔

Read more

انٹرنیٹ کی بندش: ہم کیا بیچیں گے

رنج سے خوگر ہوا انسان تو مٹ جاتا ہے رنج، غالب کے اس فرمان سے انکار تو نہیں مگر پاکستان کے شہریوں کے لیے مشکلوں کا آسان ہونا بھی مشکل نظر آتا ہے۔ بدامنی، انتشار، مہنگائی، ملاوٹ، بیروزگاری کی تو بات ہی کیا اب انٹرنیٹ کی سست روی پر بھی ہم دنیا میں ایک الگ مقام حاصل کرنے کے درپے ہیں۔ دنیا ایک سماجی گاؤں کی شکل اختیار کر چکی ہے اور اس گاؤں میں ہمارا پنڈ ’پاکستان‘ ایک مسلسل

Read more

’کچھ ماہ تو موت کے کنویں میں گزرے‘: بنگلہ دیش کی بدنام زمانہ جیل ’آئینہ گھر‘ جہاں قیدی روشنی کو بھی ترس جاتے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے چند دن قبل شیخ حسینہ واجد کے دور میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے ایک پانچ رکنی کمیشن تشکیل دیا ہے اور ایسے لوگ جو زندہ ہیں، ان پر جو قیامت گزری، وہ اب انصاف کے منتظر ہیں۔

Read more

’دھوکے باز‘ کو اعزاز دینے والا ملک

ناروے کے سب سے بڑے اخبار وے گے نے ایک ایسی خبر پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس کا تعلق براہ راست پاکستان میں نظام حکومت اور سیاسی معاملات سے ہے۔ اس رپورٹ میں اس خبر کو بنیاد بنایا گیا ہے جو چند ہفتے پہلے ایوان صدر اسلام آباد کے ایک اعلامیہ کے بعد سامنے آئی تھی۔ اس خبر کے بارے میں ناروے کی پاکستانی کمیونٹی حیران و ششدرہے کہ کسی ایسے شخص کو بھی پاکستان کا دوسرا بڑا

Read more

’ڈگری کے مطابق نوکری ڈھونڈیں ورنہ واپس جائیں‘: آسٹریلیا کی نئی پالیسی جو بین الاقوامی طلبہ کی مشکلات میں اضافہ کرے گی

اس نئی پالیسی کے خلاف آسٹریلیا کے تعلیمی شعبے میں کافی غصہ پایا جاتا ہے اور کچھ یونیورسٹیوں نے اسے ’معاشی تباہی‘ قرار دیا ہے تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے تعلیم کے شعبے کے معیار میں بہتری آئے گی۔

Read more

ماضی کی سہانی یاد والی پرانی ہٹ فلمیں انڈین سنیما پر پھر سے کیسے دھوم مچا رہی ہیں؟

اس برس بالی وڈ نے جو فلمیں ریلیز کی ہیں ان کا تعلق مختلف جنریشنز سے ہے۔ اس میں 90 کی دہائی کی رومانوی فلمیں ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ اور ’ہم آپ کے ہیں کون‘ کے ساتھ ساتھ ایکشن فلمیں ’میں کھلاڑی تو اناڑی‘ اور ’بازی گر‘ کو بھی پھر سے ریلیز کیا گیا ہے۔

Read more

زندان اوین، قید تنہائی اور گلابی پتلون: بدنام زمانہ ایرانی جیل میں آسٹریلوی لیکچرر نے 804 دن کیسے گزارے

کائلی مور گلبرٹ کو جب 2018 میں ایران کے شہر قم میں ایک کانفرنس کی دعوت ملی تو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ دو ڈھائی ہفتے کے بجائے انھیں 804 دن قید میں گزارنے پڑیں گے۔

Read more

انٹرنیٹ کی گدھا چال کے عاشقوں پر اثرات

اِن دنوں ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کا ذکر عام ہے۔ یعنی انٹرنیٹ تیز نہیں چلتا اور بار بار رک جاتا ہے۔ انٹرنیٹ کی اس سست روی کو ہم گدھا چال بھی کہہ سکتے ہیں اور انٹرنیٹ کے بار بار رک جانے کو گدھے کی اَڑی کر جانا کہنا مناسب لگتا ہے۔ انٹرنیٹ کی اس گدھا چال اور بار بار اس کے اَڑی کر جانے سے بقول شخصے ملکی معیشت کو بہت نقصان ہو رہا ہے۔ معیشت کے ساتھ

Read more

’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟

سنہ 1973 میں سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ڈکیتی کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈاکو نے بینک کی تجوری میں چار ملازمین کو یرغمال بنا لیا۔ چھ دن بعدجب یرغمالی باہر آئے تو ماہر نفسیات نلز بیروت نے یرغمالیوں کا اغواکاروں پر اعتماد کرنے اور ان کا ساتھ دینے کے رویے کا تجزیہ کیا اور سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح متعارف کروائی۔

Read more

کملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو اپنے آپ کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیں

کملا ہیرس امریکہ کی صرف پہلی خاتون نائب صدر ہی نہیں بلکہ ان کے والدین کے جمیکا اور انڈیا سے تعلق کی وجہ سے وہ پہلی سیاہ فام شخصیت بھی ہیں جو امریکہ کے نائب صدر کے عہدے پر فائز رہیں۔

Read more

جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں

  کورونا کے بعد اب منکی پاکس کا خطرہ منڈلانے لگا۔ لوگ ذہنی پریشانیوں کا شکار ہیں۔ کہیں تو سیلاب، کہیں ہیٹ سڑوک، کہیں آسمانی بجلیاں تو کہیں زلزلے شاید زمین اب انسانوں سے تنگ آ چکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہم معاشی، معاشرتی مسائل کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں۔ اخوت، بھائی چارہ، اخلاص ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ ہم ایک قوم بننے کے بجائے علاقائی، قبائلی تفریق میں تقسیم در تقسیم ہوتے جا رہے ہیں۔ حالانکہ

Read more

بری شہرت، مہنگائی یا سستے متبادل: ترکی کے ہوٹل خالی کیوں پڑے ہیں؟

بحیرہ روم کے کنارے ترکی کے دلکش ساحل یوں سیاحوں سے کھچا کھچ بھرے ہوا کرتے تھے کہ یہاں موسم گرما کے دوران تولیہ رکھنے کی جگہ بھی مشکل سے ملتی تھی۔ لیکن اس سال ایسا نہیں ہے۔

Read more

امیدِ فردا: تعلیم کے ساتھ کھلواڑ بند کرو

تعلیم کے پیشہ سے وابستہ تمام افراد اس حقیقت کو جانتے اور سمجھتے ہیں کہ تعلیمی تنزلی کا آغاز مشرف کے دور میں ہوا، جب ہمارے اعلیٰ عہدوں پر متمکن افراد کو ہمارے تعلیمی نظام میں مین میخ نکالنے کی کھلی چھٹی دے دی گئی، نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان سے ہم آہنگ نصاب کو جدید بنانے کے بہانے، ہماری آنے والی نسلوں کو اعلیٰ اخلاقی اقدار کی دھجیاں اڑانے والا نصاب پکڑا دیا گیا۔ عمران خان کے دور میں

Read more

دودھ کی تھیلی

” کاشف، دودھ، کاشف۔“ یہ سوچ سوچ کر تیس سالہ خوبرو خدیجہ کا سر پھٹا جا رہا تھا۔ ”ایک کاشف جس نے دودھ کے گلاس کو دھکیل دیا، اور دودھ کو چکھا تک نہیں۔ اور دوسرا کاشف چائے میں دودھ کی چند بوندوں کے لئے ترستا رہا۔“ پھر اس کا ذہن بیگم صاحبہ کی طرف چلا گیا۔ ”وہ بھی کوئی میری عمر ہی کے لگ بھگ ہو گی۔ جب پرسوں مجھے اس کے سامنے لے جا کر زمیں پہ بٹھایا

Read more

پہلی بار بندروں میں دریافت کیا گیا منکی پوکس وائرس جو کئی دہائیوں بعد عالمی خطرہ بن گیا

ایک طویل عرصے تک سائنسدان سمجھتے تھے کہ انسانوں کو سب سے زیادہ ان بیماریوں سے خطرہ ہے جو بندروں کی مختلف اقسام میں پائی جاتی ہیں کیونکہ ان کی جینیات ہماری جینیات سے بہت ملتی جلتی ہے۔ یہ بات سچ ہے۔ لیکن اب ہمیں اندازہ ہو رہا ہے کہ چوہوں اور چمگادڑوں سے پھیلنے والی بیماریوں پر ہمیں زیادہ توجہ دینی چاہیے۔

Read more

خاتون کھلاڑیوں کو ہلکا مت لیں

اسکواڈرن لیڈر عامر پی اے ایف بوائے تھا یعنی ایک ایسا آفیسر جس کے والد ایئر فورس آفیسر تھے اور یوں اس کی پرورش ایئر فورس کی سہولیات کو استعمال کرتے ہوئی تھی۔ فضائیہ کے لگ بھگ ہر اڈے پر کھیلوں کی کچھ سہولیات ہمیشہ موجود ہوتی ہیں جن میں اچھے اسکواش کورٹ، سوئمنگ پول ، بلیئرڈ و اسنوکر اور ٹینس کورٹ قابل ذکر ہیں۔ عامر بھی ایک اچھا پیراک ہونے کے ساتھ بچپن سے کھیلنے کی وجہ سے ایک

Read more

ایم پوکس عالمی صحت عامہ کے لیے خطرہ: یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ کے کچھ حصوں میں ایم پوکس کی وبا کو بین الاقوامی تشویش کا باعث اور صحت عامہ کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ یہ وائرس اصل میں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا تھا لیکن اب انسانوں سے انسانوں کو بھی منتقل ہوتا ہے۔

Read more

پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل سے فری لانسرز پریشان: ’ہمارا تو نقصان ہے ہی لیکن اصل نقصان حکومت کا ہے‘

پاکستان میں گذشتہ چند ہفتوں سے جہاں بھی جائیں ایک شکایت ضرور سننے کو ملتی ہے، اور وہ یہ کہ ’واٹس ایپ نہیں چل رہا‘، ’انٹرنیٹ بہت سلو ہو گیا ہے۔‘ اس حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک بھر میں سوشل میڈیا تک رسائی میں مشکلات کے حوالے سے پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمان کو 21 اگست کو کمیٹی کے سامنے وضاحت دینے کا کہا ہے۔

Read more

آسام کے وزیر اعلیٰ کا مسلم یونیورسٹی پر ’فلڈ جہاد‘ کا الزام: ’اس کی تعمیر کے لیے کاٹے گئے درخت سیلاب کی وجہ بنے‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے دارالحکومت گوہاٹی کے قریب واقع ریاست میگھالیہ میں قائم ایک مسلم یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ’فلڈ جہاد‘ کا الزام لگاتے ہوئے اسے خطے میں سیلاب کی وجہ قرار دیا ہے۔

Read more

پاکستانی طلبہ اٹلی کے ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظر: ’ایجنٹس لوگوں کے خوابوں پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں‘

گزشتہ ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں واقع بی ایل ایس کے دفاتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا تاکہ ان مسائل کا کوئی حل نکل آئے۔

Read more

بائیجوز: ریاضی کے ’خبطی ٹیچر‘ جو ایک ٹیوشن کلاس سے ارب پتی بنے اور پھر زوال کا شکار ہوئے

فرش سے عرش تک اور اوج ثریا سے تحت الثری تک کی یہ کہانی انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے عام گھرانے سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی کہانی ہے جس نے صرف ایک دہائی میں کامیابی کی بلندیوں کو یوں چھوا کہ دنیا میں امیر ترین لوگوں اور کمپنیوں کا ریکارڈ رکھنے والے ادارے فوربس کی ارب پتیوں کی فہرست میں آ گئے بلکہ سٹارٹ اپ کمپنیوں کے لیے ایک مثال بن گئے۔

Read more

مقامی منگول سے ملاقات

ارے یہ دیکھیں، اس گھامڑ کو، بھیڑوں پر موٹر بائیک چڑھا دی۔ ہم نے کہا سب ہماری اور آپ کی طرح خاندانی نہیں ہوتے، مرزا جی۔ یہ کوئی موچی ہے۔ وہ کہنے لگے ارے آپ کو کیسے پتا چلا؟ ہم نے پوچھا کوئی خاندانی آدمی ہوتا تو ہم پر موٹر سائکل چڑھاتا ناں۔ ہماری کھال کھنچوانے کی سوچتا، لیکن یہ اسے کھال کی طرف لپکا جس کے جوتے بنتے ہیں۔ انھوں نے جواب دیا اور ہم جان گئے کہ انھیں

Read more

ائر کینیڈا کی فلائٹ: مکئی کی روٹی، ساگ، مکھن اور اوم پوری

ابھی سیٹ بیلٹ باندھی ہی تھی کہ پچھلی نشست سے ایک بہت ہی جانی پہچانی سی اور حال ہی میں سنی پاٹ دار آواز دیسی لہجے کی انگریزی میں بات کرتے سنائی دی۔ جھانکا تو واقعی اوم پوری تھے۔ دو ہزار بارہ کی اس دوپہر ائر کینیڈا کی یہ فلائٹ ٹورونٹو سے وینکوؤر جا رہی تھی اس نشست پہ میں افراد خانہ میں سے اکیلا تھا۔ باقی افراد کو دو مختلف جگہ آگے بیٹھنا پڑا تھا۔ چلئے اس سلیبریٹی سے

Read more

’میری گرل فرینڈ ریڈ فلیگ نہیں‘: گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ کا اپنی ماں پر انعامی رقم ہتھیانے کا الزام

فلپائن کے جمناسٹ کارلوس یولو نے پیرس اولمپکس 2024 میں جمناسٹک کے مقابلوں میں سونے کے دو تمغے جیت کر اپنے ملک کے لیے تاریخ رقم کی۔ لیکن اس کے باوجود ان کے اپنی ماں پر الزامات میڈیا کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

Read more

اک حسینہ تھی

بنگلہ دیشی ماڈل زمیں بوس ہوا، بنگلہ دیشی ماڈل منہدم ہوا، یعنی ’شائستہ‘ زبان میں کہیں گے کہ بنگلہ دیشی ماڈل تو ”وڑ“ گیا۔ بنگلہ دیشی ماڈل کا مطلب ہے ہائی برڈ نظامِ حکومت، اور ہائی برڈ انصرامِ ریاست کا آسان تر زبان میں مطلب ہے ایک ایسا حکومتی بندوبست جس میں عسکری اور کسی مخصوص سیاسی جماعت کے درمیان ایک ایسا گٹھ جوڑ طے پا جائے جو آئین سے ورا ہو، جس میں اختیارات اور فیصلہ سازی کے ماخذ

Read more

پاکستانی فری لانسر، پیسوں کا لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہا پسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی اصل کہانی

پاکستان کے شہر لاہور میں رہنے والے ایک باپ، نووا سکوٹیا کے ایک ہاکی کھلاڑی اور امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے رہائشی کیون میں کیا چیز مشترک ہو سکتی ہے؟

Read more

حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کا بھارتی میڈیا کا بیان کردہ پس منظر

سوشل میڈیا پر چھائے تبصرہ نگاردورکی کوڑیاں لاتی ترجیحات کے ذریعے سازشی کہانیاں ایجاد کریں تو حیرت نہیں ہوتی۔ نفسیاتی اور سماجیاتی علوم کے مختلف پیمانوں سے ہنر ابلاغ کا جائزہ لینے والے عرصہ ہوا سمجھا چکے ہیں کہ ”خبر“ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سودا وہی بکتا ہے جو اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے گروہوں میں سے کسی ایک کے دلوں میں موجود تعصبات کو جائز و واجب ٹھہراتے ہوئے انہیں مزید بھڑکانے کے لئے ”خبر“ اور

Read more

پیرس سمر اولمپکس گیمز

جرمنی کے پڑوسی ملک فرانس، جو دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور دوران جنگ بدترین دشمن ملک تھا اور جنگ کے بعد سے آج تک جرمنی کا بہترین دوست ملک ہے، کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں پر ایک کالم تو بنتا ہی ہے۔ ٹھیک سو سال پہلے 1924 میں بھی، پیرس میں اولمپکس کھیل ہو چکے ہیں۔ ان سو سالوں میں پیرس کی آبادی پانچ ملین سے بارہ ملین ہو چکی ہے۔ کھیلوں کی سترہ اقسام کے

Read more

بنگلہ دیش کی مفرور وزیر اعظم اور بلوچستان کا نیا بیانیہ

بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں وزیر اعظم حسینہ واجد کو استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہونا پڑا ہے۔ آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاسی لیڈروں سے مشاورت کے بعد عبوری حکومت قائم کریں گے۔ انسانی حقوق اور معاشی سہولتوں کے لیے ہونے والے اس احتجاج کا بظاہر اختتام ایک نئے آمرانہ دور پر ہونے والا ہے۔ دوسری طرف پاکستان میں پاک فوج نے بلوچستان میں احتجاج کرنے والی بلوچ یکجہتی

Read more

شیخ حسینہ: بنگلہ دیش کو معاشی طاقت بنانے والی وزیرِ اعظم جن کا ’آمرانہ رویہ‘ عوامی غصے کا باعث بنا

ملک میں ہفتوں پر محیط پُرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چھوڑ کر انڈیا چلی گئی ہیں۔

Read more

کورونا کی وبا اور بنیاد پرست ڈاکٹر کا سائنس پر یقین

میں 1991 میں گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان میں داخل ہوا تو زندگی میں پہلی دفعہ کچھ قابل اساتذہ سے علم حاصل کرنے کا موقع ملا۔ ان میں انگریزی کے پروفیسر بی ڈی حیدر (بدر الدین) ، پروفیسر حمید رضا صدیقی، پروفیسر اسلم انصاری (اردو) اور پروفیسر سعید جعفری (بیالوجی) نمایاں تھے۔ پروفیسر سعید جعفری صاحب کے انداز تدریس نے مجھے بہت متاثر کیا تھا اور بیالوجی کے مضمون سے میری دلچسپی میں ان کی وجہ سے بہت اضافہ ہوا

Read more

’رونے پر کسی نے کچھ نہیں کہا لیکن مجھے خوش دیکھ کر آگ لگ گئی‘: پاکستانی نژاد خاتون نے طلاق کا جشن کیوں منایا؟

شہروز کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انھیں بہت زیادہ تنقید کا سامنا ہوا تاہم انھوں نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے ان کی کہانی جاننے کے بعد انھیں ندامت بھرے پیغامات بھیجے اور ان کا دل دکھانے کے لیے ان سے معافی مانگی۔

Read more

اسماعیل ہانیہ کی پاسداران انقلاب کے قلب میں شہادت کا معمہ

عقل کا ضرورت سے زیادہ غلام ہوتے ہوئے سازشی تھیوریوں سے مجھے شدید الجھن ہوتی ہے۔ کبھی کبھار مگر کچھ ایسے واقعات ہو جاتے ہیں جن پر غور کرتے ہوئے ”سازش“ ڈھونڈنے کو مجبور ہو جاتا ہوں۔ بدھ کی صبح سے بھی ایسی ہی الجھن میں مبتلا ہوں۔ اسرائیل نے جارحانہ دیدہ دلیری سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت کے ایک ”محفوظ ترین“ ریسٹ ہاﺅس میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایک جدید تر میزائل

Read more

خوشی کے تعاقب کا وبائی مرض ( 4 )

اپنی کیمیائی بناوٹ کی وجہ سے خوشی کی تحریک بہت حد تک ایڈیکٹو ہے۔ نا ختم ہونے والی خوشیاں اپنی کیمیائی ساخت میں دوسری ایڈیکشن جیسے منشیات وغیرہ جیسی ہی ہیں۔ ان سے تھوڑی سی دوری بھی ودڈرال کی کیفیت پیدا کرتی ہے۔ بچوں میں اس عمل کا بہت آسانی سے مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ جیسے ایک ویڈیو گیم کھیلنے والے بچے کو کچھ دیر تک گیمز سے دور رہنا پڑے تو ان میں بے صبری، اکتاہٹ و بیزاری

Read more

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں لوگ 25 کلومیٹر دور دستیاب سامان کے لیے 1400 میل کا ’اذیت ناک سفر‘ کرنے پر مجبور ہیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جنوب مغرب میں تقریبا 700 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ علاقہ آج تک ایک پختہ سڑک کی سہولت سے محروم ہے لیکن چند سال قبل تک یہ محرومی اتنی بڑی محسوس نہیں ہوتی تھی جتنی اب ہوتی ہے۔ اور اس کی وجہ یہ تھی کہ مقامی لوگ صرف 25 کلومیٹر دور ایرانی علاقے سے انتہائی ارزاں داموں پر ضروریات زندگی خرید سکتے تھے۔

Read more

فرانس میں حجاب پہننے پر پابندی نے کئی نوجوان کھلاڑیوں کے خواب توڑ دیے

امریکی باسکٹ بال میں دھوم مچانے کے باوجود کوناتی اپنے ملک کی قومی ٹیم کے لیے باسکٹ بال نہیں کھیل سکتیں۔ وہ پیرس اولمپکس کے دوران فرانسیسی قومی ٹیم کا حصہ بھی نہیں بن سکیں۔ اس کی صرف یہ وجہ ہے کہ وہ حجاب پہنتی ہیں۔

Read more

’شینجن ویزا‘ کا حصول کس طرح ’بلیک مارکیٹ‘ میں پیسہ کمانے کا ذریعہ بن رہا ہے

بلیک مارکیٹ ایک ایسے تیز رفتار سافٹ وئیر کام کا کر رہی ہے کہ جو شینگن ایریا کے 29 ممالک کے ویزا کے حصول اور اس کوشش میں لگے لوگوں کی اپائنٹمنٹ حاصل کرنے میں مدد اور انھیں اپنی جانب راغب کرنے میں کامیاب ہو رہی ہے۔

Read more

’غداروں کو سزا دو‘: غریب چینی خاندان کا بچہ جس نے بڑے ہو کر امریکہ میں اربوں ڈالر کا فراڈ کیا

جون 2020 کے اوائل میں نیو یارک کے باسیوں نے اپنے سروں کے اوپر آسمان پر کئی چھوٹے جہاز دیکھے۔ ان جہازوں پر بینرز لہرا رہے تھے جن پر لکھا تھا کہ: ’چین کی نئی وفاقی ریاست کو مبارکباد۔‘

Read more

حرکت میں ہی برکت ہے: ’زیادہ دیر تک بیٹھنا صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے‘

سیڈینٹری رویے دل کی بیماریوں، ٹائپ 2 ذیابیطس اور قبل از وقت موت کے زیادہ خطرے سے وابستہ ہیں، اور خاص طور پر بیٹھے رہنے کے وقت کو صحت کے حوالے سے ایک خطرے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

Read more

ہمارے کسانوں سے حکومتی بے رخی

یورپ کے کئی ملکوں میں گزشتہ دوتین برسوں کے دوران کسانوں کے بھرپور احتجاج ہوئے۔ اکثرمقامات پر وہ اپنے کھیتوں سے اگائی اجناس کی ”پہاڑیاں“ بنا کر جلاتے رہے۔ وجہ اس کی یہ بتائی گئی کہ بازار میں ان کی قیمت اس خرچ کے برابر بھی نہیں تھی جو مذکورہ اجناس پیدا کرنے پر صرف ہوا تھا۔ فرانس میں کسانوں کی ایسی ہی تحریک بعدازاں بے روزگاروں اور کم آمدنی والوں کے دلوں میں جمع ہوئے غصے کے ساتھ مل

Read more

پنجاب: وہ صوبہ جس کے بغیر انڈیا کی اولمپکس تاریخ ادھوری ہی رہے گی

اگرچہ پنجاب انڈیا کی ایک زرعی ریاست ہے لیکن جانیے کہ اولمپکس میں جانے والے انڈین دستوں میں اس ریاست کے کھلاڑیوں کی شمولیت لازمی کیوں سمجھی جاتی ہے۔

Read more

نیپال طیارہ حادثہ: کاک پٹ کنٹینر میں پھنسا رہ گیا اور پائلٹ کی جان بچ گئی

نیپال میں ایک طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں اس کے پائلٹ اس وقت معجزاتی طور پر زندہ بچ گئے جب جہاز گرنے سے صرف چند سیکنڈ قبل ہی کاک پٹ ایک کنٹینر سے ٹکرا کر اسی میں پھنس کر رہ گیا۔ بدھ کے دن کھٹمنڈو ایئر پورٹ پر پیش آنے والے اس حادثے میں طیارے میں سوار تمام اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

Read more

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: ’بھائی کی میت دیکھی تو ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بہت پریشان تھا‘

براطنیہ میں ڈاکٹروں کے خود کشیوں کے معاملوں میں گذشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس تحقیق میں بی بی سی نے یہ پتا لگانے کی کوشش کی کہ اس صورت حال نے ایشیائی ڈاکٹرز کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟ اور کیا این ایچ ایس سٹاف کے کام سے متعلق کوئی ایسی باتیں ہیں جو ممکنہ طور پر طبی عملے کی ذہنی صحت کو متاثر کر رہی ہیں؟

Read more

بائیڈن کی دستبرداری اور ٹرمپ کی قسمت

امریکی صدر بائیڈن نے بالآخر ”جرم ضعیفی“ تسلیم کرتے ہوئے خود کو رواں برس کے نومبر میں ہونے والے انتخابی مقابلے سے دست بردار کر لیا ہے۔ دست برداری کا اعلان کرتے ہوئے اس نے نائب صدر کملاہیرس کو ڈیموکریٹ جماعت کی جانب سے ٹرمپ کے مقابلے پر کھڑا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈیموکریٹ پارٹی نے اس کی تجویز مان لی تب بھی ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں نہایت کمزور امیدوار ثابت ہوگی۔ اتوار کی رات سونے سے

Read more

کیا کاملا ہیرس، ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے سکیں گی؟

گزشتہ رات صدر جو بائیڈن کی طرف سے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے اعلان کے بعد نائب صدر کاملا ہیرس ایک مضبوط اور شاید ایسی واحد قابل قبول امید وار کے طور پر سامنے آئی ہیں جنہیں ڈیموکریٹک پارٹی میں وسیع حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی حتمی فیصلہ اگلے ماہ کے وسط میں منعقد ہونے والے پارٹی کنونشن میں کرے گی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مدمقابل کون ہو گا۔ البتہ یہ سوال اہم ہے کہ ری پبلکن

Read more

پاپی ”عُرف قُربِ قیامت کی نشانیاں“

(یہ تحریر ڈاکٹر خالد سہیل اور مرزا یاسین بیگ کی مشترکہ کتاب ”پاپی“ کی فیملی آف دی ہارٹ کے زیرِ اہتمام ٹورانٹو، کینیڈا میں منعقدہ تقریبِ رُونمائی میں پڑھی گئی) …………………………… ! خواتینِ باوقار اور حضراتِ خوش اطوار میرا بچپن لاہور کے ایک قدیم علاقے مزنگ کی گلی نمبر چالیس میں گزرا۔ (قہقہہ) ۔ زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں میرا یقین کیجیے میں بھی کبھی بچہ رہا ہوں یہ وہی مزنگ ہے جس میں نام ور شاعر مِیرا جی

Read more

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر پھیلنے والے سازشی نظریات: ’حکم سی آئی اے کی طرف سے آیا‘

پچھلے دنوں میں ’ایکس‘ پر ہونے والی گفتگو میں اس لفظ کا بے دریغ استعمال کیا گیا اور صارفین بغیر کیسی ثبوت کے نفرت انگیز نظریات پھیلاتے ہوئے نظر آئے جن کو لاکھوں مرتبہ پڑھا جا چکا ہے۔

Read more

دانی ماں کہاں گئیں؟

بابا آج تو اچھا خواب دیکھ کر بھی مجھے بہت رونا آ رہا ہے، یہ الفاظ آٹھ سالہ ردا کے تھے جو اس نے صبح آنکھ کھلتے ہی اپنے بابا سے کہے اور پھر ان کے گلے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔ کیا ہوا میری بیٹی کو، کیا دیکھ لیا خواب میں، ردا کے والد کا دل بیٹی کے آنسوؤں نے چیر دیا تھا۔ بابا میں نے دیکھا کہ دانی ماں واپس آ گئی ہیں لیکن وہ تو

Read more

جنت کا ایک پلاٹ (مکمل کالم)

مراکش سے لندن کی پرواز قدرے تاخیر سے روانہ ہوئی، جہاز کے کپتان نے اس کے لیے معذرت بھی کی جسے سن کر یوں لگا جیسے وہ لطیفہ سنا رہا ہو، بعد میں پتا چلا کہ وہ واقعی لطیفہ تھا۔ ہوائی جہاز میں کیے جانے والے اعلانات ایسے ہی ہوتے ہیں، کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کپتان کیا کہہ رہا ہے، نہ جانے یہ مائک کو منہ کے بالکل ساتھ لگا کر کیوں بولتے ہیں۔ لندن اترے تو احسان شاہد

Read more

کیا دنیا میں واقعی آٹھ ارب افراد موجود ہیں؟

اقوام متحدہ تقریباً نصف صدی سے اپنے ارکان ممالک میں ہونے والی مردم شماری، ان ملکوں میں شرح پیدائش اور اموات اور دیگر ڈیموگرافِک سروے کو جمع کر کے عالمی آبادی کا تخمینہ لگاتا ہے لیکن کیا ہم ان اعدادوشمار پر یقین کر سکتے ہیں؟

Read more

خوشحالی کے گھنے جنگل کے نکڑ پر ایک بدحال جزیرہ

کچھ ایسا ہوا کہ پچھلے دنوں ہم چین یاترا پر نکل گئے۔ بنیادی طور پر ہمارا تعلق گاڑیاں بنانے کی صنعت سے ہے اس یاترا کا مقصد اپنے پڑوسی ملک میں اس صنعت کے حوالے سے برپا ہونے والے نئے معرکوں کو اپنی گنہگار آنکھوں سے دیکھنا تھا اور یہ کہ ہم اس لمحہ بہ لمحہ ہونے والی ترقی سے اپنے ملک کے لیے کیا فوائد حاصل کر سکتے ہیں اس کا ادراک حاصل کرنا تھا۔ بدقسمتی سے ہماری قومی

Read more

وہ ترقی یافتہ ملک جہاں ہر پانچ منٹ میں ایک گاڑی چوری ہوتی ہے

رواں سال موسمِ گرما کے آغاز میں انٹرپول کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق کینیڈا کا شمار ان دس ممالک میں ہوتا ہے جہاں سب سے زیادہ گاڑیاں چوری ہوئیں۔ اس فہرست میں 137 ممالک شامل ہیں۔

Read more

ایران، برطانیہ اور بھارت میں تبدیلی پر ہمارے”ذہن سازوں” کی توقعات

برطانیہ کے بعد ایران کے صدارتی انتخابات بھی ہوگئے تو ہمارے ہاں سوشل میڈیا پر چھائے ”ذہن سازوں“ کا ایک گروہ نہایت حسرت سے پاکستانیوں کو یاد دلانا شروع ہو گیا کہ حال ہی میں برطانیہ اور ایران کے علاوہ بھارت بھی انتخابی عمل سے گزرا ہے۔ ان تینوں ملکوں میں بقول ”ذہن سازوں“ کے ”قدامت پرست اور آمرانہ مزاج“ کی جماعتوں اور افراد کو شکست ہوئی۔ وہاں کے عوام ”جاگ اٹھے“ اور ”بہتر لوگ“ اقتدار میں لے آئے۔ پاکستان

Read more

شیخ حسینہ کا دورہِ چین: بنگلہ دیش میں ترقیاتی منصوبوں کے پیچھے چین کے اصل مقاصد کیا ہیں؟

گذشتہ 15 برسوں میں چین نے بڑے منصوبوں کی تکمیل کے لیے بنگلہ دیش کو قرض یا فنڈز فراہم کیے ہیں۔ چین پدما برج اور کرناپھلی ٹنل جیسے منصوبے بنانے میں بھی بنگلہ دیش کی مدد کر چکا ہے اور اب بیجنگ آب پاشی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ٹیسٹا منصوبے میں بھی دلچسپی لے رہا ہے۔ مگر ان ترقیاتی منصوبوں میں بیجنگ کے مفادات کیا ہیں؟

Read more

لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دورِ حکومت ختم ہو گیا۔ برطانیہ میں 4 جولائی 2024 کے جنرل الیکشن میں برسر اقتدار کنزرویٹو پارٹی کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا اور لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی عوامی ردعمل کا نتیجہ ہے۔ کنزروٹیو پارٹی کی شکست کی بڑی وجہ بتدریج بڑھتی ہوئی مہنگائی، ٹیکسز میں اضافہ، این ایچ ایس کو فنڈ مہیا نہ کرنا ہے۔ پارٹی کی کارکردگی میں کمی اور ایسی پالیسیز جن میں بریگزٹ یعنی یورپین

Read more

اکیسویں صدی کے طالب علم

پطرس بخاری نے اپنے  ایک مضمون "لاہور کا جغرافیہ” میں اپنے زمانے کے طالب علموں کی اقسام بیان کی ہیں ۔ مضمون کو منظر عام پہ آئے تقریباً ایک صدی کا عرصہ ہونے کو ہے اور اس دوران علم اور اس کے طالب کئی ارتقائی و ڈھٹائی تبدیلیوں اور ان نیچرل سلیکشن سے گزرے ہیں ۔ اس لیے اس نوع کی ہم عصری درجہ بندی کی اشد ضرورت ہے۔ مضمون ہذا میں اس نوع کو ان کے مضمون اور مزاج

Read more

برطانوی انتخابات:جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ

برطانیہ کے قومی انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل تھے۔ روس یوکرین جنگ، غزہ میں انسانی نسل کُشی، برطانیہ کی معاشی ابتری، صحتِ عامہ اور روزگار کے بحران نے برطانیہ کے قومی انتخابات کو اہم ترین بنا دیا تھا۔ برطانوی عوام حکومتی پالیسیوں میں تبدیلی اور بہتری کے خواہاں تھے۔ اگرچہ چند معاملات جیسے روس یوکرین جنگ، غزہ اور معیشت پر دونوں بڑی پارٹیوں کی کم و بیش یکساں پالیسی ہے۔ کنزرویٹو پارٹی نے گزشتہ تین سال میں معیشت کی ابتری

Read more

امیگریشن پالیسی، جنسی بدسلوکی کے الزام یا دھڑے بازی: وہ عوامل جو رشی سونک اور کنزرویٹو پارٹی کے زوال کی وجہ بنے

برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی ’دنیائے سیاست‘ کی ’مانچسٹر سٹی‘ بن چکی ہے۔ ایک لمبے عرصے تک ہمیشہ جیتنے والی ایسی جماعت، جس کے اہم کھلاڑیوں کو جیت کے سوا کچھ یاد بھی نہیں لیکن مسلسل چار بار برطانیہ کے عام انتخابات جیتنے والی یہ جماعت اب ایک ڈرامائی انجام کو پہنچی ہے۔

Read more

انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے کھلاڑی فٹ بال سٹار کیسے بنے

اٹلی کی ٹیم کو سپین نے یورو کپ میں شکست دی تو ملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے اخبار میں یہ شہ سرخی لگی۔ اس خبر کے ساتھ دو کھلاڑیوں کی تصویر تھی۔ یہ نیکو ولیمز اور لمائن یمل ہیں اور یہ شہ سرخی ان کی فراری گاڑی جیسی برق رفتاری کا اعتراف تھا۔

Read more

انڈیا کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ سے ہلاکتیں: ایک سابق پولیس کانسٹیبل جو ’بیماریاں اور پریشانیاں دور کرنے والے بھولے بابا‘ بنے

مقامی میڈیا کے مطابق سورج پال سنگھ 1990 کی دہائی کے آخر تک اتر پردیش پولیس میں کانسٹیبل رہے۔ اس کے بعد ان کا رجحان روحانیت کی جانب ہونے لگا اور انھوں نے نوکری چھوڑ دی، نیا نام اختیار کیا اور عوامی سطح پر ستسنگ (مذہبی اجتماع) کے دوران وعظ دینے لگے۔

Read more

مسلمان ووٹ بینک اور ’غزہ جنگ‘ جس کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی دے رہی ہے

غزہ میں جاری جنگ، تباہی کے مناظر، بظاہر نہ رکنے والی ہلاکتیں، وہاں سے آنے والی دردناک تصاویر اور ویڈیوز۔ اس سب کا اثر ہزاروں میل دور برطانیہ کے ان انتخابات پر کیا ہوتا ہے، ہوتا بھی ہے یا نہیں، یہ تو نتائج کے بعد ہی معلوم ہو گا لیکن اس سب کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی ضرور دے رہی ہے۔

Read more

ایک گیراج سے کتابیں فروخت کرنے والی غیر منافع بخش ویب سائٹ کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص کیسے بنے

ایک زمانے میں جیف بیزوس کی ایمازون ایسی کمپنی تھی جس کے بارے میں سب یہی جانتے تھے کہ یہ غیر منافع کمپنی بخش ہے۔ حتیٰ کہ خود بیزوس نے سنہ 2000 میں نیوز نائٹ پر بھی یہی الفاظ دہرائے تھے۔ مگر آج تقریباً 25 سال بعد یہ یہ دنیا کی ان مٹھی بھر کمپنیوں میں سے ایک بن گئی ہے جس کی مالیت دو ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہے۔

Read more

ہیں تلخ بہت بندہ استاد کے اوقات

پاکستان اور دنیا بھر میں محنت کر کے عوض لینے والا مزدور کہلاتا ہے۔ اس لیے ہم استاد کو بھی مزدور ہی کہیں گے۔ حکومت پاکستان نے پاکستان میں مزدور کی کم سے کم اجرت 37000 روپے مقرر کردی ہے۔ لیکن اس پر عمل درآمد کہیں پر نہیں ہو رہا، یہاں تک کہ بیشتر سرکاری اداروں نے جو ڈیلی ویجز ملازمین رکھے ہیں ان کو اس کی نصف سے بھی کم تنخواہ دی جاتی ہے۔ پاکستان میں پرائیویٹ سکولوں کا

Read more

کاروبار میں نقصان سے ہمت پکڑنے اور حوصلہ ہارنے والوں کی دو کہانیاں

یاسر صاحب کا تعلق شکر گڑھ کی زرخیز مٹی سے ہے۔ یہ نویں کلاس میں سکول میں پڑھتے تھے۔ نا جانے انہیں کیا سوجھی کہ یہ 2003 میں سکول سے بھاگ کر لاہور پہنچ گئے۔ مختلف تندوروں پر روٹیاں لگانے کا کام کیا اور چند سالوں کے بعد اپنا تندور بنا لیا۔ پوری محنت اور جانفشانی سے کام کرتے رہے۔ اسی تندور پر ساتھ ناشتے کا کام شروع کیا اور پھر چند سالوں بعد ایک سے دو تندوروں کا سفر

Read more

برطانیہ کے دلچسپ عام انتخابات

چار جولائی کو برطانیہ کے تمام صوبوں /علاقوں یعنی انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ گزشتہ چودہ سالوں سے کنزرویٹو پارٹی جسے ٹوری پارٹی بھی کہا جاتا ہے برسراقتدار ہے لیکن اس بار صورتحال دلچسپ ہے۔ برطانیہ کی موجودہ پارلیمنٹ کی مدت پانچ سال مکمل کرنے کے بعد 28 جنوری 2025 کو ختم ہونے والی تھی لیکن وزیر اعظم رشی سنک نے اچانک اسمبلی تحلیل کر دی اور 4 جولائی کو عام انتخابات

Read more

’سپر رچ اِن کوریا‘: نیٹ فلکس کے کورین شو کی انا کِم کو ’سب چھوڑ کر‘ پاکستان کیوں آنا پڑا

نیٹ فلکس کے ایک ریئلٹی شو میں آنے والی انا کم نے اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ کوریا میں گزارا ہے مگر ایک موقع پر انھیں ’سب چھوڑ کر‘ پاکستان آنا پڑا۔ انھوں نے ایک انٹرویو میں بی بی سی کو بتایا کہ وہ کیسے کوریا میں رہتے ہوئے پاکستانی کلچر کو پروموٹ کرتی رہی ہیں۔

Read more

یورپی پارلیمانی انتخابات: دائیں بازو کا سیاسی ابھار

یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے وہ انتخابی نتائج سامنے آ چکے ہیں جن کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ یہ انتخابات پچھلے چند سالوں کے دوران، پورپ کے سیاسی رجحانات میں رونما ہونے والی بنیادی تبدیلیوں کی عوامی پذیرائی کو جانچنے کا ایک اہم پیمانہ ثابت ہوئے ہیں۔ یورپین پارلیمنٹ کی نوعیت اور اہمیت کے بارے میں چند باتیں جاننا ضروری ہیں۔ یورپین پارلیمنٹ کا قیام 1958 میں عمل میں آیا تھا۔ ابتدا میں یورپی یونین کے رکن

Read more

’عشق و محبت کے ملک‘ اٹلی کے شہری سیاحوں سے نالاں: ’ہم سیاحت کی وجہ سے مرنا نہیں چاہتے‘

چونکہ اٹلی کو عشق و محبت کا ملک سمجھا جاتا ہے اور سترھویں صدی میں شروع ہوئے گرینڈ ٹوئر جس میں زیادہ تر یورپی نوجوان شامل تھے، تب سے سیاحوں کی نظر میں یہ دنیا کی سب سے پسندیدہ جگہوں میں سے ایک ہے۔ لیکن اس طرح کی پابندیوں سے شاید اٹلی سیاحوں کو کوئی اشارہ دے رہا ہے۔ شاید اس کا دل بدل سا گیا ہے۔

Read more

”صد رنگ“ میں ڈاکٹر خالد سہیل سے گفتگو (2)

آداب! آج ہماری ممتاز دانشور، شاعر، افسانہ نگار، ماہر نفسیات، سائنس دان، کالم نگار اور ادبی نقاد محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب سے دوسری نشست ہے۔ ڈاکٹر صاحب گزشتہ نشست میں جہاں پہ ہم نے گفتگو ختم کی تھی وہیں سے شروع کرتے ہیں۔ آپ نے نفسیاتی علاج کا جو طریقہ کار دریافت کیا ہے آپ اسے ‘گرین زون’ فلاسفی کہتے ہیں اور فرد کی جو بھی مختلف نفسیاتی کیفیات ہیں ان کو آپ نے سبز، پیلے اور سرخ رنگوں

Read more

ہم اکثر چیزوں میں برائی ہی کیوں تلاش کرتے ہیں؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دنیا بہتر ہو رہی ہے یا بدترین حالات کی جانب بڑھ رہی ہے؟ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں دُنیا بد تر ہو رہی ہے تو آپ ایسا سوچنے والے اکیلے فرد نہیں۔ بری خبریں تیزی سے پھیلتی ہیں، لیکن کیا ہمارے پاس پرامید ہونے کی زیادہ وجوہات ہیں؟

Read more

ویتنام جنگ کے ’انچاہے بچے‘: ’میرے باپ کو تو میری ماں کا پورا نام بھی پتہ نہیں تھا‘

امریکہ نے ویتنام جنگ کے دوران شمالی ویتنام پر بمباری کے لیے تھائی ایئر بیس کا استعمال کیا تھا۔ اس وقت ہزاروں امریکی فوجی تھائی لینڈ میں مقیم تھے۔ اس دوران انھوں نے مقامی خواتین کے ساتھ رشتے بنائے اور ان سے بچے پیدا ہوئے۔

Read more

پنجاب میں خسرہ کی وبا کے پھیلاؤ کی وجہ کیا ہے اور حکومت کیا کر رہی ہے؟

ڈاکٹرز کے مطابق خسرہ ایک وائرس ہے جو زیادہ تر کم عر بچوں کو متاثر کرتا ہے تاہم بچوں کے علاوہ بڑے بھی اس وائرس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق اس وائرس میں کچھ مخصوص علامات ظاہر ہوتی ہیں جیسا کہ کھانسی، گلا خراب ہونا، بخار، آنکھوں کی تکلیف، جسم پر دانوں کا نمودار ہونا۔

Read more

پاکستان بھارتی انتخابات سے کیا سیکھ سکتا ہے؟

پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کر سکی ہے اور نہ ہی وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھروسے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تیسری بار وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا ہے لیکن انہیں اس بار چھوٹی اتحادی پارٹیوں کے رحم

Read more

امین راجپوت : زرگر گھرانے کا کندن کیسے خاک میں ملا؟

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) یہ 1987ء یا 88ء کا زمانہ تھا جب ہم نے امین خان کو بابا ہوٹل میں مقبول بخاری مرحوم کے ساتھ دیکھا تھا۔ مقبول بخاری اس زمانے میں بزنس ریکارڈر سے منسلک تھے اور بابا ہوٹل کے قریب صمد پلازہ میں ان کا دفتر تھا۔ مقبول بخاری امین خان کو اپنا شاگرد کہتے تھے لیکن امین خان ہمیشہ مجھ سے ان کی شکایت ہی کرتا تھا۔ یہ اس کے لڑکپن کا زمانہ تھا۔ بابا

Read more

بھارتی انتخابات سے پاکستان کیا سیکھ سکتا ہے؟

پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کر سکی ہے اور نہ ہی وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھروسے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تیسری بار وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا ہے لیکن انہیں اس بار چھوٹی اتحادی پارٹیوں کے رحم

Read more

نہر اب تک پرانے پہرے میں چل رہی ہے

’آواز دوست‘ میں مختار مسعود نے لکھا، ’بڑے آدمی انعام کے طور پر دیے اور سزا کے طور پر روک لیے جاتے ہیں‘۔ قیام پاکستان کے بعد حمید احمد خان، شیخ منظور الٰہی، مشتاق احمد یوسفی، ڈاکٹر آفتاب احمد اور مختار مسعود کی نثر اس روایت کی توسیع تھی جس کی بنیاد 19ویں صدی میں غالب نے رکھی۔ مختار مسعود کا یہ جملہ بھی تخلیقی صناعی کا عمدہ نمونہ ہے اگرچہ اپنے پیچھے سوال چھوڑ گیا۔ انعام دینے والی مسندِ

Read more

’میں نے اپنا پیسہ اور حج ادا کرنے کا موقع گنوا دیا‘: جعلساز ’نقلی حج پرمٹ‘ اور ’سستے پیکج‘ کے نام پر کیسے دھوکہ دیتے ہیں

ہر سال متعدد عازمین مشتبہ ٹور آپریٹرز کا شکار ہونے کے بعد حج کے لیے مکہ جانے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ بی بی سی عربی کے ایثارشلبی نے ایسے دو لوگوں سے بات کی ہے جن کے حج اچانک منسوخ ہو گئے تھے اور وہ اپنی رقم واپس کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔

Read more

’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘

البینزم کو لے کر بہت سی خوفناک توہمات اور فرسودہ خیالات پائے جاتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ البینو افراد کے سفید بال اچھی قسمت اور دولت لاتے ہیں تاہم کچھ لوگوں میں یہ غلط فہمی بھی جاتی ہے کہ البینزم کے شکار افراد کے ساتھ سیکس کرنے سے ایچ آئی وی (ایڈز) کا علاج ممکن ہے۔

Read more

کیا آپ اپنی تنہائی دور کرنے کے لیے کسی اجنبی کے ساتھ ڈنر پر جائیں گے؟

ٹائم لیفٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو اس طرح کے ڈنر کی دعوتوں کا بندوبست کرتا ہے۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ ’اپنے اردگرد موجود لوگوں سے بات چیت کرنے کے لیے محفوظ لمحات کی یہ پیشکش ہے تاکہ آپ اس دنیا میں مزید گھل مل جائیں جس میں آپ رہتے ہیں۔‘

Read more

ڈنمارک کی وزیر اعظم پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار: ’اس واقعے کے بعد وزیر اعظم صدمے میں ہیں‘

ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن کی ایک گلی میں وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن پر ہونے والے حملے کے بعد وہ ‘صدمے’ میں ہیں۔

Read more

خود پسند اشرافیہ کے عاجزی اختیار کرنے کے دن

بھارت کے حالیہ انتخاب نے میری دانست میں بنیادی پیغام یہ دیا ہے کہ اپنے تئیں ”دطیوتا“ ہوئے سیاسی رہ نماﺅں کے آمرانہ رویوں سے نجات کا راستہ جمہوری نظام کے ذریعے ہی نکالنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں کلیدی کردار سیاست دانوں ہی کو ادا کرنا ہوتا ہے۔ وہ شہر شہر جاکر عوام سے براہِ راست رابطے کے ذریعے انہیں متحرک کرتے ہیں۔ اپنے مخالف سیاستدانوں سے نجات کے لئے کسی دوسرے ادارے یعنی عدلیہ یا ریاست کے طاقتور

Read more

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ: ’جو کوئی بھی فری لانسنگ میں آیا اسے واپس جاتے نہیں دیکھا‘

آئی ٹی کی وزارت کی جانب سے بی بی سی کے ساتھ شیئر کیے جانے والے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مالی سال 24-2023 میں گذشتہ دو سالوں (جولائی سے اپریل) کی نسبت آئی ٹی کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ تو آخر یہ حالیہ گروتھ کی وجہ کیا ہے اور کیا پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ اپنی صلاحیت کے مطابق نتائج دے رہا ہے؟ انھی چند سوالوں کے جواب جاننے کے لیے ہم نے اس شعبے سے جُڑے چند لوگوں سے بات کی ہے۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب 2024ء میں جیت کے امکانات

جناب ٹرمپ 2016 ء سے 2020ء تک امریکہ کے 45 ویں صدر رہ چکے ہیں۔ صدارتی انتخاب ( 2016 ء) میں ان کا مقابلہ ہیلری کلنٹن سے ہوا جس میں مقبول ووٹنگ میں وہ ہار گئے جبکہ الیکٹوریل کالج سے حتمی طور پر جیت گئے۔ ہیلری کلنٹن جیسی مقبول خاتون سے ان کا انتخاب جیتنا ایک معجزہ سے کم نہ تھا۔ ملکہ ایلزبتھ اور لیڈی ڈیانا کے بعد شاید ہیلری کلنٹن دنیا کی معروف ترین اور با اثر خاتون ہونے

Read more

پاکستانی ائیر لائنز کے یورپ جانے پر پابندی: کیا ملکی ائیر سیفٹی بین الاقوامی اصولوں کے مطابق نہیں ہے؟

یورپی یونین کی ائیر سیفٹی کمیٹی کی جانب پاکستانی ائیر لائنز پر پابندی سے سب سے زیادہ نقصان پی آئی اے کو ہوا ہے کیونکہ دیگر پاکستانی ائیر لائنز کے یورپ تک آپریشن نہیں۔

Read more

مقناطیس، جھیل اور تجوری سے ملنے والے ایک لاکھ ڈالر: وہ جوڑا جسے ’انوکھے شوق‘ نے مالامال کر دیا

جمعے کے دن فلشنگ میڈوز کورونا پارک کی جھیل سے نکلنے والی اس تجوری کا ملنا تعجب کی بات نہ ہوتی۔ لیکن اس تجوری کو کھولنے پر ان کو علم ہوا کہ یہ خالی نہیں بلکہ پیسوں سے بھری ہوئی تھی۔

Read more

اکیسویں صدی نمائندہ ادیب کی تلاش میں ہے

۔کسی واقعے پر فوری تخلیقی رد عمل ادیب کی حساسیت کا غماز ہوتا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی ادیب برسوں بعد کسی واقعے کے بارے میں لکھے۔ ہم ادیب کو مجبور نہیں کر سکتے ہیں کہ وہ خارجی سطح پر ہونے والے تغیرات کو احاطہ ء تحریر میں لائے۔ کبھی کبھی وہ صرف داخلی سطح پر نبرد آزما رہتا ہے اور خارج سے مکالمے کے لیے تیار نہیں ہوتا ہے۔ یہ بھی خارج از امکان نہیں ہے کہ

Read more

جنوبی کوریا سے چاول کی بوتلیں شمالی کوریا کیوں بھیجی جا رہی ہیں؟

پارک جنگ اوہ یہ بوتلیں تقریباً پچھلی ایک دہائی سے شمالی کوریا کی طرف بھیج رہے ہیں لیکن وہ یہ سب کھلے عام نہیں کرسکتے تھے کیونکہ جون 2020 میں جنوبی کوریا نے سرحد کی دوسری طرف شمالی کوریا مخالف مواد بھیجنے پر پابندی عائد کردی تھی۔

Read more

جذبہ انسانیت پر کچھ باتیں

میرا ہر کالم یا بلاگ اپنے اندر کوئی نہ کوئی اصلاحی پیغام سموئے ہوتا ہے۔ ایک اچھے لکھاری کے لکھنے کا مقصد صرف اپنا دل ہلکا کرنا نہیں بلکہ ارد گرد نظر آنے والی خرابیوں اور برائیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کی کوشش کرنا ہوتا ہے۔ انسان اور معاشرہ خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہیں، اگر ہم ان کی لسٹ بنائیں اور پھر ہر خامی کو خوبی میں بدلنے کی کوشش کریں تو اس عمل کو اصلاح

Read more

معذور خاتون جنھوں نے 43 سال کی عمر میں ’سیکس کا پہلا تجربہ‘ 400 ڈالر فی گھنٹہ میں کیا

میلانیا کا کہنا ہے کہ ’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ڈیٹنگ ایپس پر جاؤں گی اور مردوں سے آن لائن بات کروں گی اور اب میں عملی طور پر روزانہ ایسا کر رہی ہوں۔ میرا واحد افسوس یہ ہے کہ ایسا کرنے میں میں نے بہت دیر کر دی۔‘

Read more

’یوم تکبیر‘ کی چھٹی: کیا ’غیر متوقع‘ عام تعطیل کے کسی ملک کی معیشت پر منفی اثرات ہوتے ہیں؟

ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان آخر دنیا کے دیگر ممالک میں عام تعطیلات کی تعداد کے اعتبار سے کہا کھڑا ہے اور دیگر ممالک میں ماضی ایک غیر متوقع عام تعطیل کے معیشت پر برے اثرات ہوئے ہیں؟

Read more

مارگلہ ٹریل فائیو پر لاپتہ ہونے والے 15 سالہ لڑکے کی لاش ’گہری کھائی‘ سے برآمد: ہائیکنگ پر جانے سے قبل کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے کہا ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں موجود ٹریل فائیو پر سنیچر کے روز لاپتہ ہونے والے 15 سالہ لڑکے کی میت سرچ آپریشن کے بعد تلاش کر لی گئی ہے۔

Read more

حواس صرف پانچ ہیں یا اس سے زیادہ۔۔۔ ہم اس بارے میں کسی نتیجے پر کیوں نہیں پہنچ سکے؟

حواس خمسہ کے علاوہ جو دیگر حواس کی یہاں بات کی گئی ہے اس کا استعمال ہم روز ہی کر رہے ہوتے ہیں۔ جیسے کہ رنگوں کو پہچاننے کی قابلیت رکھنا، کسی شہہ کی خواہش رکھنا یا اپنے زمین پر بیٹھتے یا کھڑے ہوتے وقت اپنے جسم کا توازن برقرار رکھنا۔

Read more

پی کے 8303 کی تباہی: ’کپتان چیخا مے ڈے، مے ڈے، طیارہ مڑا مگر پائلٹس کو اندازہ ہو چکا تھا کہ رن وے تک پہنچنا ممکن نہیں‘

پی کے 8303 نے چار برس قبل آج ہی کے دن لاہور سے کراچی کے لیے اڑان تو بھری لیکن منزل سے چند قدم دور اس کا سفر ایسے تمام ہوا کہ 99 میں سے صرف دو افراد ہی زندہ بچ سکے اور تحقیقات میں حادثے کی وجہ کوئی مشینی یا تکنیکی خرابی نہیں بلکہ انسانی غلطیوں کو قرار دیا گیا۔

Read more

کتاب: جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی

مصنف : ڈاکٹر نظام دامانی مترجم : ڈاکٹر شیر شاہ سید پچھلے دنوں جس اہم کتاب نے مجھے ازحد متاثر کیا اس کا نام ہے، جراثیم۔ زندگی اور موت کے ساتھی۔ میری دلچسپی جراثیم سے متعلق علم سے ہونے کی ایک وجہ یہ ہے کہ میں نے پاکستان میں مائیکرو بیالوجی میں ماسٹرز کے بعد کالج کی سطح پہ تقریباً ایک دہائی طالبات کو مختلف قسم کے جراثیم سے ہونے والی بیماریاں پڑھائیں۔ پھر امریکہ میں سوشل ورک کی ڈگری

Read more

عجب آزاد مرد تھا: ڈاکٹر اجمل نیازی

کسی فن کار، ادیب اور شاعر کو ایسا شخص میسر آ جائے جو اس کے جملہ فن کو دُنیا کے سامنے لے آئے، یہ کسی فنکار، ادیب اور شاعر کی خوش نصیبی ہو گی، ہزاروں فن کار، اُدبا اور شعرا دُنیا میں آئے، اپنے فن کا لوہا منوایا اور رخصت ہو گئے، چند خوش نصیب ایسے ہیں جنھیں تحقیق کی غرض سے کہیے یا محبت و اِلتفات کی نگاہ سے کسی نے مُقفل الماریوں سے باہر نکالا اور ازسرِنو دُنیا

Read more

آج کا بچہ کل کا باپ

کہتے ہیں کہ پچھلی صدی کی سب سے بہترین اور بڑی ایجاد موبائل فون اور انٹرنیٹ ہے۔ کسی بھی ایجاد کو اس کا استعمال ہی اچھا یا برا بناتا ہے۔ موبائل اور انٹرنیٹ نے جہاں رابطوں کو آسان کیا ہے اور فاصلوں کو سمیٹا ہے۔ وہیں اس کے بے جا استعمال نے بہت سی مشکلات اور اخلاقی و نفسیاتی الجھنوں کو بھی جنم دیا ہے۔ بات تب مزید خطرناک ہو جاتی ہے جب چھوٹے چھوٹے بچوں کو بہلانے کے لیے

Read more

ہمارے گناہ عورتیں کیوں ڈھوئیں؟

اچھا خاصا مشاعرہ جم رہا تھا۔ قومی تشکیل میں قرارداد مقاصد کی سبز قدمی کا بیان مقصود تھا۔ شمع ابھی قبلہ شبیر احمد عثمانی کے رخ انور کی بلائیں لے رہی تھی۔ تشبیب کی موج ہوائے واقعہ کے ہلکوروں میں دلیل قائم کر رہی تھی کہ گریز نے یوں دخل اندازی کر کے محفل برہم کر دی جیسے کوئٹہ کے لٹریری فیسٹول میں کسی کندہ ناتراش نے محترمہ ماہرہ خان پر کوئی ’نامعلوم شے‘ اچھال دی۔ درویش اسی کارن اخبار

Read more