آئی پی ایل کا فیصلہ کن مرحلہ چھوڑ کر پاکستان کے خلاف سیریز کو ترجیح دینے پر انڈیا میں انگلش کھلاڑیوں پر تنقید

آئی پی ایل کی مختلف فرنچائز سے منسلک انگلش ٹیم کے کھلاڑی پلے آف راؤنڈ سے پہلے ہی ٹونامنٹ چھوڑ کر واپس جا رہے ہیں اور اس پر انڈین شائقین میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

Read more

چین سرحدی تنازعات کے باوجود امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر انڈیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار کیسے بنا؟

انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے انڈیا اور چین کے تجارتی تعلقات پر سوال اٹھایا ہے کہ انڈیا چین سے اتنی زیادہ خریداری کیوں کرتا ہے۔ کولکتہ میں ایک تقریب کے دوران انڈین وزیر خارجہ نے تاجروں کو پیغام دیا کہ ’اس بارے میں سوچیں کہ کیا یہ ملک کے مستقبل کے لیے صحیح ہے؟‘

Read more

تعلیم میں ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کا کردار

راوی اس بات کو تحریر کرنے پر مجبور ہے کہ ٹیکنالوجی میں ترقی، بشمول ورچوئل رئیلٹی اور مصنوعی ذہانت، سوشل میڈیا کے استعمال کے ذریعے تعلیمی منظر نامے کو تبدیل کر رہی ہے۔ مشہور مصنف اور ماہر تعلیم ڈاکٹر ریچل سیمنز نے پیشین گوئی کی ہے کہ تعلیم کا مستقبل آن لائن یعنی مصنوعی کلاس رومز اور اے آئی سے چلنے والے ذاتی نوعیت کے سیکھنے کے تجربات سے تشکیل پائے گا۔ سوشل میڈیا ان دنوں تعلیم اور تعّلم کے

Read more

امی جان

بازو دھوتے ہوئے ہائی نیک کی آستینیں اوپر چڑھ جاتی ہیں اور انھیں نیچے لانا خاصا مشکل امر ہوتا ہے۔ بچپن میں مجھے ہائی نیک پہننے سے سخت کوفت ہوتی تھی مگر بچوں کے لیے یہ سردی کا خاص تحفہ تھا۔ سردیوں میں کم از کم چار چیزوں ایک وقت میں ضرور پہنی جاتی تھیں۔ بنیان، ہائی نیک، شرٹ اور جرسی یا جیکٹ، شدید سردی میں جرسی اور جیکٹ دونوں کا اہتمام کرنا پڑتا تھا۔ میں امی جان سے ہائی

Read more

گندم اور کپاس کا بحران: کسان رُل گیا

حکومت گندم کی فصل سرکاری نرخوں پر خریدنے میں ناکام رہی ہے جس نے ملک کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہلچل پیدا کردی ہے گندم کی خریداری نہ کر کے حکومت نے نہ صرف کسانوں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے بلکہ آنے والے دنوں میں کپاس کی کاشت بھی شدید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، حکومت کی پلاننگ نہ ہونے کی وجہ سے کسان رُل گیا ہے۔ جب پاکستانی گندم مارکیٹ میں تیار ہو

Read more

خیبر پختون خواہ کے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچایا جائے

پاکستان میں بد قسمتی سے ہر شعبہ تنزلی کا شکار ہے۔ ہمارا نظام تعلیم جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہ ہونے کے باعث صرف کاغذی ڈگریاں ہی تقسیم کر رہا ہے۔ دنیا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی سب سے زیادہ تعداد پاکستان میں ہے۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دو کروڑ ساٹھ لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ جس کی بڑی وجہ تعلیم کا حکومتی ترجیحات میں شامل نہ ہونا ہے۔ خیبر پختون خواہ

Read more

اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھا

لوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔

Read more

پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات: ’نیوٹرل‘ چین یوکرین میں روسی جنگ کی کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہے؟

روس کو اس وقت بھی امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے پابندیوں کا سامنا ہے۔ لیکن صدر پوتن کے دورہ چین کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انھیں بیجنگ سے اور بھی امیدیں ہیں۔ لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ پوتن کی جنگ کے لیے کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں؟

Read more

پارلیمنٹ کی ”اجنبی“عمارت

پارلیمان میں ہوئی کارروائی کے براہِ راست مشاہدے کے بعد تبصرہ آرائی میرے لئے پہلی محبت کی مانند ہے۔ اس کے بغیر خود کو ”صحافی“ کہلوانے میں بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ اسی باعث کرونا کے دنوں میں بھی ”پندار کے صنم کدے“کو بقول غالب ویران کئے ہوئے قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس میں جاتا ر ہا ہوں۔ وہاں باقاعدگی سے جانے کی بدولت ہی میں نے دیگر کئی ساتھیوں سے بہت پہلے بھانپ لیا کہ عمران حکومت کے خلاف

Read more

بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بننے والی فیک نیوز کی شناخت کیسے کی جائے؟

صرف چند منٹ نہ صرف آپ کو شرمندگی سے بچا سکتے ہیں بلکہ اس بات کو یقینی بنانے میں مدد مل سکتی ہے کہ آپ غلط معلومات نہیں پھیلا رہے۔ جو بعض صورتوں میں بیماری اور موت کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔

Read more

کیا اجنبیوں کے ساتھ رہائش اختیار کرنا زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے؟

دُنیا بھر میں رہائش مہنگی ہوگئی ہے اور عالمی ادارہ صحت نے تنہائی کو صحت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے، ایسے میں ہم دماغ اجنبیوں کا ایک ساتھ رہائش اختیار کرنے کا کلچر بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

Read more

بین الصوبائی مسافر بسوں کے ڈرائیور کیا انسان نہیں؟

بعض سچ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم جاننا ہی نہیں چاہتے۔ بلکہ ان سے ارادتاً آنکھیں چرا لیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک سچ بین الصوبائی بس ڈرائیور حضرات کے نہایت تکلیف دہ شب و روز ہیں۔ ایسا لگتا ہے ان گاڑیوں کے مالکان، موٹر وے پولیس، ٹرانسپورٹ کی وزارت کے ذمہ دار، ان ڈرائیور حضرات کے مسائل جان بوجھ کر نظر انداز کرتے ہیں۔ میں نے کچھ عرصہ پہلے چترال اور گرد و نواح کے یکے بعد دیگرے سفر کیے

Read more

سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟

صرف ایک کروڑ افراد کی آبادی والے ملک میں دنیا میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ ارب پتی افراد ہیں۔ فوربز میگزین نے 2024 میں امرا کی فہرست میں 43 سویڈش شہریوں کا نام شامل کیا جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی دولت رکھتے ہیں۔

Read more

کینیڈا میں دیسی رنگ باز اور فراڈیے

میں ٹورونٹو کینیڈا میں گزشتہ دس سال سے اپنی قسمت آزمائی کر رہا ہوں۔ پردیس میں پیش آنے والی ہر قسم کی مشکل سے گزرا ہوں، اپنے گرافک ڈیزائن کے شعبے میں آٹھ سال تک مختلف اداروں میں کام کرنے کے بعد جب کووڈ کا پیریڈ آیا تو میں بھی اپنی نوکری سے محروم ہو گیا۔ اسی اثنا میں میری ملاقات تھارن کلف کے ایریے میں ایک کاروباری شخص سے ہوتی ہے جو کہ وہاں بطور امیگریشن کنسلٹنٹ کام کرتا

Read more

ڈیجیٹل انقلاب، برآمدات اور عدم مساوات: مودی کی اقتصادی پالیسی نے انڈیا کو کیسے تبدیل کیا

وزیر اعظم مودی اور ان کی حکومت کو وراثت میں ایک ایسی معیشت ملی جو کمزور بنیادوں پر تھی۔ ترقی کی رفتار سست تھی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی دن بدن کمزور سے کمزور تر ہوتی چلی جا رہی تھی۔ انڈیا کے تقریبا ایک درجن ارب پتی دیوالیہ ہو چکے تھے اور اس سب کی وجہ سے ملک کے بینکوں سے اربوں روپے کے قرضے لیے گئے جن کی واپسی میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

Read more

ہیرا منڈی: سنجے لیلا بھنسالی کی نئی سیریز پر اہل لاہور کو اتنا غصہ کیوں ہے؟

عالی شان محلوں، بیش قیمت فانوسوں سے بھرے دلکش سیٹ، سونے، چاندی اور نوادرات سے لدی بیش قیمت لباسوں میں ملبوس ہیروئنز اور بے مثال کیمرہ ورک اور منیشا کوئرالا کے شاندار اداکاری کے باوجود یہ سیریز 1940 کے لاہور کی ہیرا منڈی کی درست شبیہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Read more

13 سال کی عمر سے لوگوں کو آن لائن بلیک میل کرنے والا لڑکا جو یورپ کا سب سے مطلوب ہیکر بنا

یورپ کے انتہائی مطلوب مجرموں میں سے ایک بدنام زمانہ ہیکر کو 33 ہزار مریضوں کو ان کی نجی نوعیت کی معلومات سے بلیک میل کرنے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Read more

انڈیا کے پارلیمانی انتخابات میں اے آئی اور ڈیپ فیک کیسے اہم کردار ادا کر رہے رہیں؟

اے آئی اور ڈیپ فیک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی کی مدد سے بنائے گئے اس قسم کے ڈیپ فیک مواد نے پارٹیوں کو اپنی انتخابی مہم کو تیز کرنے میں مدد کی ہے۔ لیکن اس کا ایک خوفناک پہلو بھی ہے جو بہت سے لوگوں کے لیے پریشان کن پیش رفت ہے، کیونکہ یہ ممکنہ طور پر انڈیا کے انتخابات میں عام طور پر نظر آنے والی گمراہ کن خبروں میں مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

Read more

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار

45 سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو گزشتہ سال جون میں وینکوور کے مضافاتی علاقے میں ایک مصروف کار پارک میں نقاب پوش بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس واقعے کے چند ماہ بعد کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا تھا کہ اس قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تنازع بڑھ گیا تھا ۔ تاہم، دہلی نے اس الزام کی سختی سے تردید کی تھی۔

Read more

کیا آپ نے وقت کے دروازے پر کبھی دستک دی ہے؟

کیا آپ نے وقت کے دروازے پر کبھی دستک دی ہے؟ فرض کریں آپ کے کھٹکھٹانے سے یہ دروازہ کھل بھی جائے تو آپ اپنے ماضی کے کس دور میں جانا پسند کریں گے؟ وہاں جہاں کی بیش قیمت یادوں کی مہک کسی عطر کی ماند ہمیشہ آپ کے ساتھ رہی ہو، یا اس مقام پر جہاں ماضی کی کسی ہولناک لغزش نے آپ کا حال گہنا دیا ہو، یا پھر وقت کا وہ دوراہا جو ابھی آیا نہ ہو،

Read more

دوا ساز کمپنی ’ایسٹرا زینیکا‘ کا اپنی کورونا ویکسین کے صحت پر ضمنی اثرات کا اعتراف: ’میرے شوہر کو دوبارہ چلنا، بات کرنا سیکھنا پڑا‘

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ایسٹرا زینیکا نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی ویکسین کے نتیجے میں خون جمنےکی بیماری ہوسکتی ہے

Read more

پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی ایک طلسماتی شخصیت

پہلی جماعت سے ایم فل تک بہت سارے اساتذہ سے استفادہ کیا۔ جن میں سے کئی یاد رہے اور کچھ کا صرف نام تک یاد ہے۔ نام یاد رہنے اور یاد رہنے میں بہت فرق ہے۔ ایک جماعت میں تقریباً 50 ہم جماعت ہوتے ہیں لیکن دوست چند ہی بن سکتے ہیں۔ اسی طرح استاد ہو کر استاد بھی کوئی ہی بنتا ہے۔ 18 سالہ تعلیمی سفر میں مجھے جو صحیح معنوں میں استاد ملے اور جو استاد کہلائیں تو

Read more

ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی: زمانہ طالب علمی اور میری خوش قسمتی

پہلی جماعت سے ایم فل تک بہت سارے اساتذہ سے استفادہ کیا۔ جن میں سے کئی یاد رہے اور کچھ کا صرف نام تک یاد ہے۔ نام یاد رہنے اور یاد رہنے میں بہت فرق ہے۔ ایک جماعت میں تقریباً 50 ہم جماعت ہوتے ہیں لیکن دوست چند ہی بن سکتے ہیں۔ اسی طرح استاد ہو کر استاد بھی کوئی ہی بنتا ہے۔ 18 سالہ تعلیمی سفر میں مجھے جو صحیح معنوں میں استاد ملے اور جو استاد کہلائیں تو

Read more

اکیڈمی ’واگزار‘ کروانے پر باکسر عامر خان کا فوج اور حکومت کا شکریہ: مگر ایک باکسنگ اکیڈمی ایف سی اہلکاروں کی قیام گاہ کیسے بنی؟

جون 2016 میں جب عامر خان نے اسلام آباد باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کیا تواس وقت ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس اکیڈمی کو انگلینڈ میں قائم اپنی اکیڈمی کی طرز پر بنایا ہے اور جلد ہی یہ اکیڈمی عالمی چیمپئن تیار کرنا شروع کردے گی۔

Read more

پاکستان میں صنفی تشدد ایک سنگین مسئلہ

پاکستان میں خواتین کو صنفی مساوات کے حصول کے لیے اپنی کوششوں میں زبردست مشکلات کا سامنا ہے اور وہ اب بھی اپنے ملک میں صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد سے نمٹ رہی ہیں، خاص طور پر روایتی اصولوں اور طریقوں میں مختلف عناصر کی طرف سے پیدا ہونے والے مسائل کے ساتھ۔ وہ مسلسل نبردآزما ہو رہی ہیں۔ پھر بھی پچھلے کچھ سالوں میں، خواتین کے حقوق کے لیے قانون سازی میں ہونے والی پیش رفت نے یہ

Read more

لندن کا حال بھی ہمارے جیسا

جب برطانیہ نے 27 رکن ممالک پر مشتمل یورپی یونین کے ساتھ 47 سالہ تعلقات کو توڑنے کا فیصلہ کیا تو زیادہ تر لوگوں کا خیال تھا کہ بحیثیت قوم اور اپنے عظیم ماضی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کا قدم اور فیصلہ درست ہو گا اور یہ ان کے وسیع تر مفاد میں ہو گا۔ 31 جنوری 2020 کو جب طلاق کے عمل کو عملی شکل میں پیش کیا گیا تو یہ معلوم ہوا کہ سیانے کوے نے اپنی

Read more

’اپنا باس خود بننے کی خواہش یا آمدن کے محدود مواقع‘ جنریشن زی نوکری کیوں نہیں کرنا چاہتی؟

نوکری ٹھکرا کر یا نوکری چھوڑ کر اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ شاید ماضی میں کبھی اتنا عام نہیں تھا جتنا اب ہے اور جین زی یعنی وہ لوگ جو 1996کے بعد پیدا ہوئے، اس ٹرینڈ کو لیڈ کر رہے ہیں۔کیا وجہ ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ ٹرینڈ تیزی سے بڑھ رہا ہے؟

Read more

چڑیا گھر میں سات سال تک نر سمجھا جانے والا دریائی گھوڑا مادہ نکلی

اوساکا کے تینوجو چڑیا گھر نے جین چین نامی دریائی گھوڑے کی صنف کے متعلق اطلاع گذشتہ ہفتے اپنی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے دیتے ہوئے کہا کہ جین چین یہاں میکسیکو کے اینمل سفاری پارک سے یہاں لایا گیا تھا اور جب پہلی مرتبہ وہ یہاں لائی گئی تو اس کی عمر پانچ سال تھی اور اسے نر قرار دیا گیا تھا۔

Read more

کیا روزانہ نہانا ضروری ہے؟

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ ہاتھوں کو بار بار دھونے سے جراثیم کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ضرور ملتی ہے لیکن روز نہانے سے انسانی جسم کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا۔ ان کا کہنا ہے کہ روز نہانا آپ کی صحت کے لیے مضر ہو سکتا ہے کیونکہ آپ جسم کو خشک کرتے ہیں جس سے آپ کی قوتِ مدافعت پر منفی اثر پڑتا ہے۔

Read more

سٹے سے کمائی کے 101 طریقے

اگر آپ واقعی اسی نیت سے یہاں پہنچے ہیں، جو عنوان کی سرخی ہے تو معذرت۔ یہ صرف ”ڈیجیٹل دانہ“ ڈالا ہے۔ اصل موضوع مختلف نوعیت کی ٹریڈنگ (بالخصوص پاکستان اسٹاک ایکسچینج) اور وہاں سٹے بازی ہونے یا نہ ہونے پر بحث ہے۔ جس سے کسی کا متفق ہونا یا نہ ہونا اس کی اپنی مرضی ہے۔ گوناگوں مصروفیات سے وقت نکال کر نئی تحریر بھیجنے کے لئے پچھلی تحریروں کا پٹارا کھولا تو کتاب ”کیف الحال“ سے ایک پچیس

Read more

پاکستان سمیت کئی ممالک میں کنوارپن کے ٹیسٹ پر پابندی تو لگی مگر کیا سوچ بھی بدلی؟

یہ عقیدہ یا فرسودہ سوچ کہ ہائمن (کنوارپن کی جھلی) جنسی تاریخ کا جسمانی ’ثبوت‘ فراہم کرتی ہے، کنوارپن کی جانچ کی بنیاد ہے، جس کی عالمی ادارہ صحت نے 2018 میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے طور پر مذمت کی تھی۔

Read more

’یوگا گرو‘: بخار سے لے کر کینسر جیسی موذی بیماریوں کے ’قدرتی ادویات سے علاج‘ کے دعویدار بابا رام دیو اب کیوں تنقید کی زد میں ہیں؟

مشہور انڈین یوگا گرو بابا رام دیو کے دنیا بھر میں لاکھوں پیروکار ہیں تاہم ان کی ساکھ کو اس وقت دھچکا لگا ہے جب انڈیا کی سپریم کورٹ نے انھیں یہ جھوٹا دعویٰ کرنے پر معافی مانگنے کا حکم دیا ہے کہ ان کی کمپنی کی مصنوعات سنگین بیماریوں کا ’علاج‘ کر سکتی ہیں۔

Read more

دولت کی عظیم منتقلی جو نوجوانوں کو ’کچھ کیے بغیر‘ ارب پتی بنا رہی ہے

سنہ 2009 کے بعد 30 سال سے کم عمر کے تمام ارب پتی نوجوانوں کو یہ بہت بڑی دولت وراثت میں ملی ہے۔ اس اشاعت میں 33 سال یا اس سے کم عمر کے 25 ارب پتیوں میں سے صرف سات نے اپنی دولت خود بنائی ہے۔

Read more

اپُن کا کرانچی (3)

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more

ایران کے اسرائیل پر حملے میں اب تک جیت ایران کی؟

جنگ اور سیاست کو دفاعی ماہرین صدیوں سے شطرنج کے کھیل سے تشبیہ دیتے آئے ہیں۔ شطرنج کی بساط پر ہر شاطر کے پاس بادشاہ کو بچانے کے لئے سپہ سالار وزیر کی قیادت میں آٹھ پیدل سپاہی، دو رخ، دو گھوڑے اور دو ہاتھی ہوتے ہیں۔ اس کھیل میں بڑے کھلاڑیوں کے لئے وہ وقت لڈیاں ڈالنے کا ہوتا ہے اگر کسی چال کی صورت میں اپنے سپاہی کو شہید کروا کر دوسرے کا ہاتھی، گھوڑا یا رخ گرا

Read more

انڈیا میں انتخابات سے قبل ’ہندوتوا فلموں‘ کی دھوم: کیا فلمیں ووٹرز کو متاثر کرتی ہیں؟

انڈیا میں پچھلے کچھ سالوں میں ہندوتوا پارٹیوں کے نظریے پر مرکوز فلموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا یہ فلمیں ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

Read more

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خود کشی کی منصوبہ بندی کے علاوہ منگنی کی انگوٹھی بھی خرید رہا تھا‘

بین گذشتہ برس امریکہ میں50,000 خود سوزی کرنے والوں میں سے ایک تھے۔ یہ اب تک امریکہ میں کسی ایک سال میں خود سوزی کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد بنتی ہے۔ لیکن ماہرین اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

Read more

وفور کا ایک تجزیاتی مطالعہ

ہر تخلیق چا ہے وہ منظوم ہو یا منثور، پھر نثر میں ناول ہو یا افسانہ اس کا ایک خاص وصف یا ایک الگ خاصیت ہوتی ہے۔ اور اس ناول کی بنیادی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنا آغاز پانچویں باب سے کرتا ہے۔ اور یہ جو گزرے ہوئے چار ابواب ہیں وہ کسی ریسٹورنٹ میں دیے ہوئے سٹارٹر کی طرح ہے کہ یہ بھی کھانے کے تمام لوازمات میں شامل ہوتا ہے لیکن بنیادی خوراک سے چونکہ پہلے یا

Read more

’دغا باز دل‘: مہوش حیات کا انڈین گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ گانے کے بعد پاکستانی فلم میں ’بے باک‘ لڑکی کا روپ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اس عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی واحد پاکستانی فلم ’دغا باز دل‘ میں مرکزی کردار نبھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔ ڈائریکٹر وجاہت رؤف کی پانچویں فلم ’دغا باز دل‘ میں ان کے ساتھ اداکار علی رحمان خان بطور ہیرو نظر آئیں گے۔

Read more

گرہن کے وہ چار منٹ جو ہمیں سورج اور کائنات کے مختلف رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد دیں گے

دنیا بھر کے لوگ 8 اپریل کو ہونے والے سورج گرہن کے حوالے سے پرجوش ہیں کیونکہ شمالی امریکہ کے کچھ حصوں میں مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور وہاں چار منٹ اور نو سیکنڈ تک مکمل اندھیرا چھائے گا۔

Read more

یاسر پیرزادہ اور یونیورسٹی آف نارووال

چند دن قبل یاسر پیرزادہ صاحب نے ”رئیس الجامعات اور ان کی نالائقیاں“ کے نام سے کچا پکا کالم لکھ مارا، جو رئیس الجامعات کی تو کم، یاسر پیرزادہ کی کم از کم اس کالم کی حد تک نالائقی سے زیادہ پردہ اٹھاتا ہے۔ یاسر پیرزادہ نے کالم کے آغاز میں ملک کو ایک ایسے شخص سے تشبیہ دی ہے، جو قرض میں ڈوبا ہوا ہے، جس کے تیرہ بچے ہیں، جن کو پالنے کے لالے پڑے ہیں۔ کمائی کا

Read more

نیوزی لینڈ کی ورک ویزا پالیسی میں انگلش ٹیسٹ سمیت کون سی شرائط سخت کی گئی ہیں؟

نیوزی لینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اس کے باعث پیدا ہونے والی نقل مکانی کی ’غیر مستحکم‘ صورتحال کے باعث ورک ویزا کی پالیسی میں سختی کر دی گئی ہے۔

Read more

عمران خان گوئبلز کی بدروح

سادہ سا پوائنٹ ہے کہ عمران خان کو ان دنوں مشرقی پاکستان کا مینڈیٹ چرانا بڑا یاد آ رہا ہے لیکن 2018 میں آر ٹی ایس بند کر کے نون لیگ کا مینڈیٹ چرانا یاد نہیں ہے کیونکہ اس وقت خود موصوف سب سے بڑے ”بینیفشری“ تھے اور پنجاب میں نون لیگ واضح اکثریت والی جماعت بن کر سامنے آئی تھی لیکن دھونس، دھاندلی اور بدمعاشی سے عمران خان کی خواہش پر استخارہ کے بعد ”ع“ والے عثمان بزدار کی

Read more

بالٹی مور حادثہ؛ چند حقائق

امریکا کی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کی بندر گاہ سے منگل کی ابتدائی صبح 95000 ہزار ٹن وزنی اور ایفل ٹاور جتنے حجم والا ایک کنٹینر بحری جہاز ’ڈالی‘ بندرگاہ کی آبی راہ گزر پر واقع مشہور ’کی برج‘ کے نیچے سے گزر کر سری لنکا کے طویل سفر کے لیے روانہ ہوا۔ اسے 27 دن بعد 22 اپریل کو، کولمبو پہنچنا تھا۔ ابھی جہاز پل کے قریب پہنچنے ہی والا تھا کہ اس کی بجلی غائب

Read more

موت سے پہلے مرنے والا آدمی

صوفیا کے ہاں ایک قول بہت معروف ہے۔ ”موتوا، قبل ان تموتوا“ ۔ اس کا لفظی مطلب تو یہ ہے کہ موت سے پہلے ہی مر جاؤ۔ اہل تصوف کے ہاں اس کی گونا گوں تفاسیر کی جاتی ہیں، لیکن یقین کیجیے، میں نے ایسا آدمی دیکھ رکھا ہے جو اس قول کی چلتی پھرتی مثال تھا، اور اس کے بظاہر برعکس ایک اور مقولے کا بھی۔ ایک روز کسی، متشکک جاننے والے نے اس سے پوچھا، ”آپ کا حیات

Read more

ادویات کی قیمتیں اور غریب عوام

ادویات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اس وقت لوگوں کو بہت زیادہ متاثر کر رہی ہیں۔ حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ ایک سر درد کی گولی کا پیکٹ لینے آپ مارکیٹ جائیں تو چالیس روپے میں آپ کو وہ ایک پیکٹ ملے گا جبکہ 5 سال پہلے یہی پیکٹ آپ کو دس روپے میں ملتا تھا۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے عالمی وبا کرونا سے ہوا کچھ یوں کہ 2019 میں اس وبا کا آغاز ہوا اور یہی سال

Read more

رئیس الجامعات اور اُن کی نالائقیاں

ایک ایسے شخص کا تصور کریں جس کا بال بال قرض میں جکڑا ہو، گھر میں کھانے پینے کے لالے پڑے ہوں، اُس کی بیوی ان پڑھ ہو، اُن کے تیرہ بچے ہوں جن میں سب سے بڑے بچے کی عمر سولہ سال اور سب سے چھوٹی بچی ابھی گود میں ہو، وہ شخص جو کماتا ہو سود کی ادائیگی میں نکل جاتا ہو اور ہر تین ماہ بعد اسے نیا قرض لے کر گھر کا خرچ چلانا پڑتا ہو۔

Read more

چین کی معیشت پر پانچ سوالات: پاکستان سمیت دیگر ممالک میں چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہے؟

چین نے حال ہی میں رواں برس کے لیے پانچ فیصد پیداوار یقینی بنانے کے ہدف کا اعلان کیا ہے۔ تاہم کورونا وائرس کی وبا کے بعد سے چین کی معیشت دیگر بڑے ممالک کے مقابلے میں سست روی کا شکار ہے۔ چین کی معیشت کو کون سے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے؟

Read more

امریکہ کی جانب پہلی اڑان!

کبھی سوچا نہیں تھا کہ امریکہ کا سفر کروں گی۔ طویل ترین فلائیٹ کا سوچ کر ہی دل بیٹھ جاتا تھا۔ پہلے تو مجھے ویزا لگوانے کے لیے اسلام آباد ایمبیسی میں جانا ہی دشوار ترین اقدام لگا تھا۔ بیٹی کے پر زور اصرار پر ہم سب نے یہ کٹھن سفر بھی طے کر لیا۔ ڈیڑھ سال کے بعد ہمارے انٹرویو کی باری آ گئی۔ شدید گرمی اور کڑکتی دھوپ میں پارکنگ لاٹ سے نکل کر ہم ٹوکن لینے کو

Read more

اور ہم نے کتاب چھپوائی

ایک تصویر انٹرنیٹ پر ایک محترمہ نے پبلک پوسٹ کے طور پر لگائی، یہ حال میں ہوئی کسی آرٹ کی نمائش کی تصویر ہے۔ کسی طرح اتفاقاً یہ تصویر مسافر کے سامنے آ گئی۔ مسافر نے اس مکان کو دیکھا تو زمان کے ایک اور دور میں پہنچ گیا جہاں مسافر اس مکان میں پایا جاتا تھا۔ یہ جگہ آرٹ کے لیے شروع سے مختص رہی ہے۔ یہ لاہور میں ایر فورس کا ایر ڈیفنس سکول تھا جو کہ اب

Read more

جینسن ہوانگ: جو ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سربراہ بننے سے پہلے بیت الخلا اور برتن دھوتے رہے

ہوانگ کو آج ’گھنٹہ، سال اور شاید دہائی کا آدمی‘ سمجھا جاتا ہے مگر ہوانگ کی کہانی مشکلات، خطرات اور سخت محنت سے خالی نہیں رہی۔ اس کہانی میں بیت الخلا دھونے اور ویٹر کے طور پر کئی کھنٹوں تک مشقت کرنا بھی شامل ہے۔

Read more

میڈرڈ کی گلی!

میڈرڈ جانے والی فلائٹ تھی تو انٹر نیشنل مگر جہاز باوا آدم کے زمانے کا تھا۔ چھوٹی چھوٹی سیٹیں اور فون چارج کرنے کا انتظام ہی نہیں۔

ہم کھڑکی کی سائیڈ پر تھے اور ہمارے ساتھ ایک ادھیڑ عمر جوڑا بیٹھا تھا جو امریکہ سے چھٹیاں گزارنے یورپ آیا تھا۔

ہلکی پھلکی گپ شپ ہوئی۔ ہم تھوڑی دیر اونگھے اور لیجیے میڈرڈ آ پہنچا۔

جہاز سے نکلے، فون دیکھا تو بند۔ اوہ بیٹری تو جواب دے گئی۔ ہم بیٹری چارجر گھر بھول آئے تھے، جہاز میں چارجنگ ساکٹ نہیں تھی۔ یعنی غریبی میں آٹا گیلا۔

Read more

سائنس، سائکالوجی اور مذہب: تبصرہ

ڈاکٹر خالد سہیل ایک مہینہ پاکستان میں رہ کر واپس کینیڈا آچکے ہیں۔ آج کل پاکستان اور کینیڈا کے دن اور رات کے اوقات کے اختلاف سے پیدا ہونے والے جسمانی اثرات یعنی جیٹ لیگ سے نکلنے میں مصروف ہیں۔ ہم کینیڈا میں رہنے والے دوستوں نے ان کی کمی کو اس دوران بہت محسوس کیا۔ کچھ لوگوں کو شاید محبتیں بانٹنے کے لئے پیدا کیا گیا ہوتا ہے۔ ایسے لوگ سب کے اپنے ہوتے ہیں۔ بہت سارے لوگ ان

Read more

لنکڈ اِن جیسے پلیٹ فارمز پر لاکھوں ’گھوسٹ ملازمتیں‘: دنیا بھر میں کمپنیاں بے روزگاروں کو دھوکا کیوں دے رہی ہیں؟

چاہے یہ اشتہارات گھوسٹ جاب ہیں، یا محض اس طرح کے نظر آتے ہیں، نتیجہ ایک جیسا ہے۔ ملازمت کے متلاشی آخر میں حوصلہ شکنی اور تھکن کا شکار ہو جاتے ہیں۔

Read more

نمونیا سے اموات: قوت مدافعت کی کمی پاکستان میں بچوں کی جان کیسے لے رہی ہے؟

عالمی ماہرین صحت کہتے ہیں کہ پاکستان میں بچوں کی جان کی دشمن چند بڑی بیماریوں میں شامل نمونیا ان بیماریوں میں سے ایک ہے جن سے حفاظتی ٹیکہ بچوں کو بچا سکتا ہے۔ حفاظتی ٹیکے جسم میں ان بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ یہ قوت مدافعت کیا ہے اور اس کی کمی نمونیا جیسی بیماری کے ہاتھوں ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں پاکستانی بچوں کی جان کیوں لے رہی ہے؟

Read more

چھے جنوری سے نو مئی، براستہ تین اپریل

6 جنوری 2021 کے دن امریکی کانگرس کی بلڈنگ پر اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے کیے گئے حملہ کا کیا پس منظر تھا؟ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں 3 اپریل 2022 اور 9 مئی 2023 کے واقعات بھی 6 جنوری سے مماثلت رکھتے ہیں اور اس سوال کا جواب ان واقعات پر روشنی ڈالنے کے علاوہ دونوں ممالک کے بعد میں بنے سیاسی منظر نامے کو بھی سمجھنے میں مدد دے سکتا

Read more

’لوہے کے پھپیپھڑوں‘ نے کیسے دورِ جدید کے انتہائی نگہداشت یونٹ کی بنیاد رکھی؟

آئرن لنگ اپنے وقت کی بہت اہم ایجاد تھی جس کے ذریعے سینکڑوں افراد کا پولیو سے بچاؤ ممکن ہوا۔ اس آلے کے ذریعے پولیو سے متاثرہ شخص کے مفلوج پھیپھڑوں کو کام کرنے میں مدد کے لیے ہوا کا دباؤ فراہم کیا جاتا تھا۔ آئرن لنگ کی ایجاد نے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کی بنیاد رکھی۔

Read more

اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟

وائٹ ہاؤس کے اہلکار اور امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اور القسام بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف مروان عیسیٰ اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ مروان عیسیٰ حماس کے عسکری ونگ عز الدين القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر تھے۔ حماس نے اس ہلاکت پر تاحال سرکاری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Read more

بلڈ شوگر ڈائیٹ کیا ہے اور اگر آپ کو ذیابیطس نہیں تو ڈاکٹر اس سے گریز کا مشورہ کیوں دیتے ہیں؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ شوگر مانیٹر ان لوگوں کے لیے ضروری نہیں ہے جو ذیابیطس کا شکار نہیں ہیں۔ ایسا کرنے سے غذائیت کی کمی کا مسئلہ بن سکتا ہے۔

Read more

پی۔ ٹی۔ آئی کی گود کیوں ہری نہ ہوئی؟

جمعیت العلمائے اسلام کے امیر محترم، مولانا فضل الرحمن کی چوکھٹ کو بوسہ دینے، مجلس وحدت المسلمین کے علامہ ناصر عباس کی بارگاہ عالی میں کورنش بجا لانے، رابطہ جمعیت العلمائے اسلام کے مولانا محمد خان شیرانی کے آستانہ عالیہ پر جبہ سائی کرنے اور تحریک انصاف (نظریاتی) کے اختر ڈار کی قدم بوسی کرنے کے بعد ”چہرہ تلاشی“ کے لئے ماری ماری پھرتی پی۔ ٹی۔ آئی سنی اتحاد کونسل کے حجرہ مشکبار میں پہنچی اور حضرت صاحبزادہ حامد رضا

Read more

گداگروں کے بادشاہ کی گداگری

دروازہ زور سے کھٹکھٹایا اور میں بیزاری سے اٹھ کر دروازے کی طرف گیا، دروازہ کا ایک پٹ کھول کر باہر دیکھا تو ایک خاتون مانگنے والی سامنے تھی۔ اللہ کے نام پر کچھ دے دو ، میرے بچے سحری سے بھوکے ہیں، میں اس پر چنگھاڑتا ہوا گویا ہوا : کیا تمہیں پتہ ہے میں کس حالت میں بیٹھا تھا اور تم نے زور زور سے دروازہ کھٹکھٹا کر میرا موڈ خراب کر دیا۔ گداگر خاتون کہنے لگی :

Read more

’سب کچھ رازداری سے ہوتا ہے، کسی کو بھنک بھی نہیں پڑتی‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہو رہا ہے؟

گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے عملے کے 10 ارکان کینیڈا پہنچنے پر ’غائب‘ ہو چکے ہیں اور اس مسئلے کے تدارک کے لیے پی آئی اے کی جانب سے کیے گئے اقدامات بے اثر ہوتے دکھائی دیے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ پی آئی اے کا عملہ اتنی بڑی تعداد میں کینیڈا میں ’پناہ حاصل کرنے‘ کی کوشش کر رہا ہے؟

Read more

روس میں صدارتی انتخاب: پوتن کی ’یقینی فتح‘ کا تاثر، مگر پھر بھی یہ الیکشن اتنا اہم کیوں؟

بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ روس کے موجودہ صدر ولادیمیر پوتن ہی اپنی کامیابی کا دعویٰ کریں گے اور پانچویں بار ملک کے صدر بن جائیں گے۔ آخر اس سب کے باوجود کریملن انتخاب کا انعقاد کیوں کر رہا ہے اور اس سے ہمیں صدر پوتن کی حقیقی مقبولیت کے بارے میں کیا پتا چلتا ہے؟

Read more

فریم سے باہر – افسانوی مجموعہ

افسانہ نگار : دعا عظیمی تاثرات : راشد جاوید احمد دعا عظیمی کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ”فریم سے باہر“ 27 افسانوں اور 10 نثرانوں پر مشتمل ہے۔ اتنے بہت سے افسانے پڑھنے کے لیے مصمم ارادے کی ضرورت ہوتی ہے تاہم پہلے ہی افسانے ”کالی ہوا“ نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں باقی افسانے بھی پڑھ پاؤں۔ اس افسانے میں دعا عظیمی نے سماج میں موجود طبقات، یعنی محنت کش اور ان کا استحصال کرنے والوں کی بھرپور عکاسی

Read more

پانچ ماہ میں دو بھیانک حادثات کے باوجود ملائیشیا نے اپنی ایئرلائنز نیشنلائز کر کے کایا کیسے پلٹی؟

گذشتہ سال ملائیشیا کی ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو نے بتایا کہ کمپنی ایک دہائی میں اپنا پہلا سالانہ نیٹ منافع حاصل کرنے کی جانب گامزن ہے لیکن اتنے قلیل عرصے میں یہ کیسے ممکن ہو سکا؟

Read more

کیسے پتا چلایا جائے کہ تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے یا وہ مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہے؟

ہم ایک ایسے دور اور ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں تصویروں کو صرف چند کلکس کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر تبدیل کیا جا سکتا ہے یا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے مکمل طور پر شروع سے بنایا جا سکتا۔

Read more

میلہ چراغاں اور یادوں کی دھمال

مادھو لال حسین سے میرا پہلا تعارف ماموں کے گھر بیٹھک میں لگی ایک خوبصورت تصویر کے ذریعے ہوا۔ بچپن تھا، حیرت ہوئی کہ یہ اسی شخصیت کی تصویر ہے جس کا مزار گھر کے بالکل سامنے واقع ہے۔ یہ انکشاف بھی حیران کن تھا کہ مادھو لال حسین ایک نہیں دو شخصیات ہیں۔ مادھو الگ اور شاہ حسین الگ۔ ایک دن نانی کے گھر سرخ روشنائی سے لکھی ہوئی مادھو لال حسین کی مختصر سوانح عمری ملی۔ شاہ حسین

Read more

ترکی کے اُن جزائر کی سیر جہاں عثمانی سلطان سرکش شہزادوں اور حریفوں کو نابینا کر کے قید کرتے تھے

یہ وہ جزائر ہیں جہاں ماضی میں بازنطینی بادشاہ اور عثمانی سلطان سرکش اور تنگ کرنے والے شہزادوں اور اپنے دیگر حریفوں کو جلاوطن اور قید کرتے تھے۔ تاہم آج یہ ایسے منفرد جزیرے بن گئے ہیں جن کی سڑکوں پر گاڑیاں نہیں چلتیں۔

Read more

پونم پریت ( افسانہ) (قسط نمبر 3 )

میرے اسلام آباد منتقل ہو جانے کے بعد بڑی ماں کو میری شادی کی تشویش ستانے لگی۔ میں ہر سال گرمیوں میں گاؤں جاتی ہوں۔ تین سال قبل گئی تو انھوں نے تین رشتے میرے سامنے رکھ دیے۔ میں ایسے موقعوں پر خاموشی سے موضوع بدل جایا کرتی تھی۔ مگر اب کی بار وہ اصرار کرنے لگ گئیں۔ میں چونکہ شادی کا ارادہ ہی ترک کر چکی تھی لہٰذا انکار کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ محبت، دوستی یا کم

Read more

جاپان میں تفریح فراہم کرنے والی خواتین گیشا کے علاقے میں ’بے قابو‘ سیاحوں سے کیسے نمٹا جائے گا؟

ان شکایات کے بعد کہ سیاح گلیوں میں مشہور جاپانی رقاصوں کو ہراساں کرتے ہیں۔جاپان کے قدیم دارالحکومت کیوٹو کے مشہور گیشا ضلع میں کے کچھ حصوں سے سیاحوں پر پابندی عائد کی جائے گی۔

Read more

مالدیپ میں تعینات انڈین فوجیوں کی اتوار سے مرحلہ وار واپسی کا آغاز: کیا یہ مالدیپ میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا اظہار ہے؟

گذشتہ چند ماہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تلخی آئی ہے جس کی ایک وجہ صدر معیزو کی دہلی کے خلاف سخت بیان بازی ہے۔ یہ وہ خلا ہے جس سے چین فائدہ اٹھانا چاہتا ہے کیونکہ ایشیائی طاقتیں خطے میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

خواب دیکھنے سے محروم بدنصیب نسل

سرمایہ دار مزدور اور ہنر مند کو صرف اتنا ہی دیتا ہے، جس سے وہ صرف زندہ رہ سکے۔ وہ کبھی اپنا منافع تقسیم نہیں کرتا۔ صدر ایوب کے دور تک پاکستان کا نوے فی صد سرمایہ بتیس خاندانوں میں مرتکز ہو چکا تھا، اس وقت ہاؤسنگ اور سروسز سے لے کر خوراک تک، صحت سے لے کر تعلیم تک، عام آدمی کے لیے جو بھی بہتری اور آسانی آئی، وہ ان خدمات اور سہولیات کے گورنمنٹ سیکٹر میں ہونے

Read more

گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘

برطانیہ میں ہر سال ہزاروں لوگ کشتیوں پر اپنی چھٹیاں گزارتے ہیں اور یہ ’سست‘ طرزِ زندگی لوگوں میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔

Read more

امریکی انسان دوست اور ہم انسان دشمن کیوں ہیں

میں گزشتہ دس برسوں سے کچھ عالمی اخبارات آن لائن پڑھتا ہوں، نیویارک ٹائمز بھی ان میں سے ایک ہے۔ 24 فروری کو اس اخبار کے صفحہ اول پر خبر چھپی کہ ایک پروفیسر نے اپنی میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالر عطیہ کر دیے۔ ایک ارب ڈالر بہت بڑی رقم ہے یعنی پاکستان کا پانچ برس کا کل وفاقی اور صوبائی تعلیمی بجٹ بھی اتنا نہیں بنتا۔ اتنے سارے پیسے صرف ایک کالج کو عطیہ میں ملے یہ بڑی

Read more

عام انتخابات سے قبل معیشت میں غیر معمولی تیزی، نمبروں کا ہیر پھیر یا حقیقت میں انڈیا دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کی راہ پر

انڈیا نے 2023 کی آخری سہہ ماہی کے دوران مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں اضافے کے بعد اسے 8.4 فیصد قرار دیا ہے جو معاشی ماہرین کی توقعات سے کہیں زیادہ تھی۔ اس طرح انڈیا کو دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی معیشت قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر یہ نمبروں کا ہیرپھیر ہے یا حقیقت میں انڈیا دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کی راہ پر ہے؟

Read more

پاکستان میں اردو افسانہ

مجھ سے ملنے والے اکثر نوجوان جو افسانہ لکھنا چاہتے ہیں، یہ سوال ضرور کرتے ہیں کہ کوئی ایک کتاب بتائیے کہ ہم اردو افسانے کا سفر جان لیں۔ اگرچہ یہ سہل انگاری مجھے پسند نہیں اور ایسا سوال کرنے والوں کی بابت شک میں مبتلا ہو جاتا ہوں کہ افسانہ نگاری ایسے نوجوان کی پہلی ترجیح ہے بھی یا بس گھومتے گھماتے ادھر آ نکلے ہیں اور اسے تخلیقی سطح پر اپنے وجود کا مسئلہ بنانے کی بجائے محض

Read more

مستنصر حسین تارڑ ۔ایک مکمل ادیب کا نامکمل خاکہ

اک وضاحت میں اپنے تئیں کرنا ضروری سمجھتی ہوں یہ خاکے نہ تو کوئی تعین و ترتیب ہے میری جانب سے بس یہ رگ جاں پہ ایک قرض ہے جو مجھے اس زندگی میں چکانا ہے، یہ وہ لوگ ہیں وہ قیمتی، اونچے ارفع، سنہرے سورج لوگ جو میرے اس ادبی سفر میں اپنی تحریر سے، اپنی گفتگو سے یا کسی بھی طرح میرے لیے مددگار ہی نہیں مہمیز ثابت ہوئے۔ میرے تخلیقی منطقے پہ اس تخلیقی جزیرے پہ مثل

Read more

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کے پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہے

کیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟

Read more

مونگرے اور اماں کی یاد

کرونا کی وبا جب عروج پر پہنچی اور لاک ڈاؤن پاکستان میں بھی اتنا سنجیدہ ہوا کہ گھروں کے مرکزی دروازے دنوں مقفل رہنے لگے۔ گھریلو ملازمین اور مددگاروں کی مہینوں چھٹی ہو گئی۔ اسکول اور دفاتر یا تو آن لائن ہو گئے یا غیر معینہ مدت کے لئے بند۔ تب لوگوں کو اگر تالے لگے دروازے ڈرتے ڈرتے، وہم زدہ سوچوں کے ساتھ کھولنے پڑتے تو صرف دوا دارو یا سبزی راشن کے لئے۔ اور اس کے ہاں تو

Read more

ماہنامہ بچوں کی دنیا کے 75 سال

پاکستان سے شائع ہونے والے بچوں کے رسائل میں سب سے قدیم رسالہ تعلیم و تربیت ہے، جو مارچ 1941 ء سے مسلسل شائع ہو رہا ہے، پاکستان کا دوسرا قدیم ترین رسالہ محمد امین شرقپوری کا جاری کردہ ماہنامہ بچوں کی دنیا ہے، جو 1948 ء سے شائع ہو رہا ہے۔ اس کے بانی محمد امین شرقپوری 1912 ء میں شرقپور میں پیدا ہوئے، شرقپور ہی سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی، بیس سال کے تھے تو دہلی جا

Read more

دیہی ترقی: اربنائزیشن کے مسائل کا ایک ممکنہ حل

اس کا نام کینڈی ہے۔ گورا چٹا، درمیانہ قد، تھوڑا فربہ، باہر کو ہلکی نکلی توند جو اس کی خوش خوراکی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ خوش اخلاقی اور تواضع انگریز ہونے کے باوجود اس کی اضافی خوبی ہے۔ مجھے وہ لندن میں دفتری کاموں کے دوران ملا تھا۔ انگلستان کے دیہی علاقے سے اس کا تعلق ہے جو اس مہنگے شہر سے دو سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ سمجھئے اپنے ملک میں ملتان سے ساہیوال یا لاہور

Read more

یورپ سیاسی تصادم اور مظاہروں کی زد میں

گزشتہ چند مہینوں سے یورپ کے کئی ملکوں میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی سوچ کے خلاف زبردست عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ جرمنی، فرانس اور اسین میں لاکھوں لوگوں نے سخت سرد موسم کے باوجود سڑکوں پر نکل کر لبرل، اعتدال پسند اور بائیں بازو کی سیاسی فکر کی حمایت اور انتہائی دائیں بازو کی سیاست پر کھل کر اپنے عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ ان مظاہروں کی وسعت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے

Read more

بچوں کے پیٹ میں درد کا سبب بننے والے کیڑوں کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

انفیکشن ان جگہوں پر ہوتا ہے جہاں سیوریج کا نظام مناسب نہیں ہے اور اگر بیت الخلا صاف نہیں ہیں تو بھی۔ کچا گوشت کھانے کے ساتھ ساتھ کیڑوں کے انفیکشن والی مچھلی کھانے سے تکلیف ہوسکتی ہے۔

Read more

ٹاپ ٹین نیشنل ایشوز

کسی قوم کے شعور اور اوقات کا کچا چٹھا اس کے معمولات، مرغوبات، تقریبات، مشروبات، ماکولات اور محسوسات سے بآسانی کھل جاتا ہے۔ ہماری قوم کو دیکھیں تو خوشیاں نرالی تو غم عجیب اور نہایت غریب ہیں۔ پسند، نا پسند کے تو کیا ہی کہنی۔ :۔ کچھ المیے اور دکھ تاریخی حیثیت کے حامل ہیں۔ آئیے ان پر روشنی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لونگ گواچنے کا سانحہ: چار عشرے پہلے قوم کی ایک بیٹی کے ناک کا لونگ سر

Read more

’سلیپ ڈائیورس‘ یا سوتے وقت کی طلاق: جوڑوں میں یہ نیا رجحان کیا ہے اور اس میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

اس تحقیق سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ یہ رجحان ’90 کی دہائی میں پیدا ہونے والوں‘ (وہ نسل جو اس وقت 28 اور 42 سال کے درمیان ہے) کے درمیان زیادہ ہے، جہاں تقریباً نصف 43 فیصد نے جواب دیا کہ وہ اپنے ساتھی سے الگ سوتے ہیں۔

Read more

کینیڈا کو ’آبادی کے جال‘ کا سامنا: امیگریشن کے خواہشمندوں پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

کینیڈا دنیا بھر میں اپنی اوپن ڈور امیگریشن پالیسی کے لیے جانا جاتا ہے اور اس پالیسی کی بدولت، دنیا بھر سے پچھلے کئی برسوں میں لاکھوں ہنر مند افراد کینیڈا آئے۔ مگر اب یہ نعمت زحمت میں تبدیل ہو رہی ہے۔

Read more

یوم یکجہتی کشمیر اور ای میل مہم

دنیا میں دو ایسے مسائل ہیں جو 75 سال سے حل طلب ہیں، ان میں ایک مسئلہ فلسطین ہے اور دوسرا مسئلہ کشمیر ہے۔ مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزاد کرانے کے لئے پاکستان 5 فروری سن 1991 سے ہر سال باقاعدہ یوم یکجہتی کشمیر مناتا ہے۔ اس سال بھی یہ مقبوضہ کشمیر کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند جماعتوں کی جانب

Read more

’مذہب کی سیاست‘: پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں اور اِن کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مرکزی دھارے کی بڑی سیاسی جماعتوں کے علاوہ متعدد مذہبی سیاسی جماعتیں بھی اپنی قسمت آزمائی کرنے کے لیے میدان میں اُتری ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک پاکستان سمیت بہت سے مذہبی جماعتوں نے ملک بھر سے اپنے امیدوار کھڑے ہیں، مگر ان جماعتوں کے جیتنے کے کتنے امکانات ہیں؟

Read more

ریحان زیب: تحریک انصاف کے متحرک ’دیرینہ کارکن‘ جنھیں ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے شکوہ تھا

عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 8 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 22 کے لیے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کھڑے ہونے والے ریحان زیب کی گذشتہ روز باجوڑ میں ہونے والی ہلاکت کے بعد الیکشن کمیشن نے حلقے میں انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔

Read more

کھربوں ڈالر کی تجارت اور بحیرہ احمر کا بحران: دنیا کے بڑے تجارتی بحری جہازوں کا رُخ موڑنا کتنا مہنگا ثابت ہوتا ہے؟

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں سے بچنے کے لیے سینکڑوں مال بردار بحری جہاز اور آئل ٹینکرز کو متبادل راستوں سے گزارا جا رہا ہے۔ لیکن دنیا کے سب سے بڑے جہازوں کا رُخ موڑنا کتنا آسان ہے؟

Read more

انڈین شہریوں کے لیے اسرائیل میں روزگار کے نئے مواقع: ’موت سے ڈر نہیں لگتا، مر تو یہاں بھی سکتے ہیں‘

ایسی اطلاعات ہیں جن میں حکام یہ کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل کو تعمیراتی کام کے لیے چین اور انڈیا سمیت دیگر ممالک سے 70 ہزار مزدوروں کی ضرورت ہے۔ حماس کی طرف سے اسرائیل پر سات اکتوبر کے حملے کے بعد تعمیراتی شعبے میں زیادہ مزدوروں کی اشد ضرورت ہے۔

Read more

پی ٹی آئی پارٹی انتخابات منسوخ کرنے والے الیکشن کمیشن کے پہلےآرڈر کی تفصیل

یہ تحریر پاکستان الیکشن کمیشن کے آرڈر مورخہ 23 نومبر 2023 کا بریف ہے جس میں اس آرڈر کو تفصیل اور آسان الفاظ میں سمجھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس تحریر میں الیکشن کمیشن ایکٹ 2017، پی ٹی آئی آئین 2019 اور انٹرا پارٹی الیکشنز سے متعلق بنیادی معلومات دی گئی ہیں۔ ابتدائیہ: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا 13 جنوری، 2024 کا آرڈر مکمل اور درست تناظر میں سمجھنے

Read more

رام مندر کا افتتاح کر دیا گیا: ’اس طرح کے واقعے کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی ہے‘

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے معروف شہر ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا کام ابھی مکمل تو نہیں ہوا ہے لیکن آج سوموار کو اس کا افتتاح پوری شان و شوکت کے ساتھ کر دیا گیا ہے۔ پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے اور جگہ جگہ تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔ یاد رہے کہ یہ مندر تاریخی بابری مسجد کو گرانے کے بعد اسی احاطے میں بنایا گیا ہے۔

Read more

درجنوں مقدمات میں زیر تفتیش ’برجوش‘ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی اپنے حامیوں میں اتنے مقبول کیوں ہیں؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آیووا کاکسز میں فتح حاصل کرکے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن ٹکٹ حاصل کرنے کے واضح طور پر قریب پہنچ گئے ہیں۔ آیووا کاکسز میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد ریپبلکن ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہشمند تمام امیدواروں کے مجموعی ووٹوں سے زیادہ تھی۔

Read more

ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت کے بعد دنیا پر اپنا راج قائم کرنے میں کامیاب

ایپل نے یہ سب کچھ اپنی سب سے بڑی مارکیٹ چین میں بڑھتے ہوئے ریگولیٹری چیلنجز اور ہواوے کی جانب سے بڑھتی ہوئے مسابقت کے باوجود حاصل کیا۔

Read more