سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر: ’یہ سب مل کر ٹیم کا انتخاب کریں گے، میرے پاس تو الفاظ نہیں‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز سلمان بٹ، کامران اکمل اور راؤ افتخار انجم کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹس کے طور پر مقرر کیا ہے مگر یہ فیصلہ تنقید کی زد میں آیا ہے۔

Read more

کوڑا کرکٹ کا ورلڈ کپ

یک نہ شد دو شد۔ اس مہینے دو ورلڈ کپ منعقد ہوئے ہیں، ایک کرکٹ کا اور دوسرا کوڑا کرکٹ کا۔ کرکٹ کے ورلڈ کپ کا نظارہ تو ساری دنیا نے کیا ہے لیکن کوڑا کرکٹ کے ورلڈ کپ کو کسی نے آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھا۔ کرکٹ کے فائنل میچ میں گو ہماری قومی ٹیم شریک نہیں تھی مگر بغض ہمسایہ میں ہم تمام وقت ٹی وی پر نظریں جمائے بیٹھے رہے اور حریف دشمن کے حق میں دعائیں

Read more

یوگینڈا کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد آلراؤنڈر ریاضت علی: ’پاکستان سے مایوس ہو کر یوگینڈا کا رخ کیا، خواہش ہے کہ بابر اعظم کی وکٹ لوں‘

تاریخ میں پہلی مرتبہ یوگینڈا نے آئندہ برس منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور اس میں ایک پاکستانی نژاد کھلاڑی کا انتہائی اہم کردار ہے جنھیں پاکستان سے مایوس ہو کر یوگینڈا کا رخ کرنا پڑا تھا۔

Read more

سرینگر میں ہندو طالبعلم کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ، کشیدگی بڑھنے میں ’سوشل میڈیا کا بھی کردار ہے‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ہندو طالب علم نے ایک متنازع ویڈیو شیئر کی جس کے بعد کیمپس میں کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے سخت وارننگ جاری کی ہے۔

Read more

ایک حنوط شدہ نسل کے اعترافات

چند ماہ پہلے ایک دوست کے بیٹے کی شادی کا سندیسہ وٹس ایپ پر ملا۔ ”میرے بیٹے ڈاکٹر احمد کی شادی خانہ آبادی ڈاکٹر سمیرا سے طے پائی ہے۔ دلہا اور دلہن کی خواہش پر ، تقریب نکاح مسجد شمسی میں جمعہ کی نماز کے بعد ہوگی۔ اگر آپ اسی مسجد میں نماز پڑھتے ہیں تو آپ کی شمولیت ہمارے لئے باعث عزت ہوگی اور منہ بھی میٹھا کرسکیں گے۔ ولیمہ محدود ہے۔ مقامی دار الایتام میں صرف بچوں کے

Read more

امکانی معاشی راستے۔

مجیب الرحمن شامی، سہیل وڑائچ اور پیر ضیاء الحق نقشبندی نے سی ایس ایس کے امتحان میں تیاری کی غرض سے ایک اکیڈمی قائم کر رکھی ہے۔ یہ اکیڈمی کاروباری مقاصد کے لئے نہیں ہے۔ مجھے اس اکیڈمی میں سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویو کی تیاری کی غرض سے دعوت دی گئی کہ میں ان امیدواروں سے خارجہ امور پر گفتگو کروں اور وہ اپنے انٹرویو کی تیاری کر سکے۔

وہاں پر ایک امیدوار نے مجھ سے سوال کیا کہ اس بات کا بہت غلغلہ مچا ہوا ہے کہ ہمارے خطے میں ریجنل کنیکٹیویٹی یعنی علاقائی روابط، اشتراک سے کاروباری سرگرمیوں کو بہت بڑھایا جا سکتا ہے کیا یہ درست ہے؟ اور پاکستان کے لئے اس کے کیا امکانات ہیں؟ اور اس ریجنل کنیکٹیویٹی کے علاوہ معیشت کو بہتر کرنے کی غرض سے کیا مواقع پاکستان کو بین الاقوامی حالات کے تناظر میں حاصل ہے؟ اس میں کوئی دوسری رائے سرے سے قائم ہی نہیں کی جا سکتی ہے کہ علاقائی مضبوط باہمی روابط اور کاروباری سرگرمیاں خطے کی اقتصادی صورتحال کو یکسر بدل دینے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں اور اس باہمی اشتراک سے کاروباری سرگرمیوں کو بہت زیادہ بلندیوں پر پہنچایا جا سکتا ہے مگر یہ تمام اہداف صرف اسی صورت میں حاصل کیے جا سکتے ہیں کہ جب اس سرگرمی کے لئے مناسب ماحول بھی دستیاب ہو اور یہ مناسب ماحول تنہا صرف پاکستان ہی نہیں قائم کر سکتا ہے۔

Read more

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے نعرے اور ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی جیت کا جشن: 7 کشمیری طالبعلم انسداد دہشتگردی قانون کے تحت گرفتار

کالج انتظامیہ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’بچوں کے درمیان نوک جھونک ہوتی رہتی ہے لیکن بدقسمتی سے شکایت وارڈن کے پاس نہیں بلکہ براہ راست پولیس کے پاس کی گئی۔‘

Read more

اسٹیبلشمنٹ، عمران خان کی مقبولیت اور الیکشن

پاکستان میں انتخاب آپ تبھی جیت سکتے ہیں جب اسٹیبلشمنٹ آپ کو منتخب کر لے۔ عمران خان کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم 1992 میں کرکٹ کا ورلڈ کپ جیت چکی تھی جس کا مطلب ہے کہ عمران خان کا کرکٹنگ کیریئر 1992 میں اپنا عروج دیکھ چکا تھا۔ عمران خان شوکت خانم میموریل ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ کا سلسلہ اس سے کئی سال پہلے شروع کر چکے تھے۔ نوے کی دہائی کے وسط تک ہسپتال کا منصوبہ عمران خان

Read more

ایک حسینہ، ایک بات، کئی رخ

سنو اس کا چہرہ رائٹ سائیڈ سے زیادہ دلکش لگتا ہے۔ آپ کو لگتا ہو گا مجھے تو لیفٹ سائیڈ زیادہ پسند ہے خاص طور پر جب وہ ناک میں لونگ ڈالتی ہے۔ پتا نہیں تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے تیسرا بولا مجھے تو اس کے چہرے میں لال سرخ ہونٹوں کے سوا کچھ اور پُر کشش نہیں لگتا۔ چوتھا ایک دم بیچ میں بولا سب غلط تم لوگوں نے شاید اُس کی آنکھیں نہیں دیکھیں، قسم سے

Read more

بلے پر فلسطینی جھنڈے کا سٹیکر لگانے پر اعظم خان کو جرمانہ: آئی سی سی کے قواعد و ضوابط کیا کہتے ہیں؟

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بلے باز اعظم خان کو اپنے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔

Read more

’عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ لینے میں جلدی کر دی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو ان کی ضرورت ہو گی‘

پاکستانی آلراؤنڈر عماد وسیم کی جانب سے گذشتہ روز تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سے کرکٹ پر بحث تقسیم کا شکار ہے۔

Read more

فلسطین کا معاملہ اور ہمارا رویہ

کوئی ایسا ہو کہ جس کو اس کے بارے میں علم نہ ہو۔ لیکن یہ سب کچھ جاننے کے باوجود بھی ہمارے رویے دیکھ کر یوں لگتا ہے۔ جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو اور فلسطین سمیت تمام عالم اسلام بالکل سکون میں ہوں۔ ہر کوئی (بے فکری کے عالم میں مبتلا) اپنے انفرادی مشاغل میں اس قدر مصروف ہے کہ: فرصت ہی نہیں ملتی کہ فلسطینیوں کے حق میں بھی کچھ سوچا جائے اور ان کی آزادی یا کم

Read more

’لاڈلے‘ کی بحث اور نگران حکومت کی مشکوک غیر جانبداری

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ایک دلچسپ انٹرویو دیا ہے جس میں عمران خان کو عدالتوں کا لاڈلا اور نواز شریف کو بے گناہ قرار دیا ہے۔ اس انٹرویو میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں جو سہولتیں دی جا رہی ہیں، کوئی عام شہری ان کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ نگران وزیر داخلہ کی ان باتوں کا بظاہر کوئی جواز نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ایک غیر ملکی میڈیا کے ذریعے

Read more

راناٹنگا کا جے شاہ پر ’سری لنکن کرکٹ چلانے‘ کا الزام، پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک انڈین کرکٹ بورڈ سے ناراض کیوں؟

افغانستان اور نیپال کے علاوہ جنوبی ایشیائی کرکٹ کھیلنے والے تین دیگر ممالک پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کھلاڑیوں اور منتظمین نے حالیہ دنوں میں بی سی سی آئی سے کھل کر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

اور شراب پینے والی ٹیم جیت گئی!

نہ گراؤنڈ میں کوئی سجدہ، نہ انٹرویو کے شروع میں بسم اللہ کی گردان، نہ ہی کسی کھلاڑی کی مذہبی داڑھی اور نہ ہی جیت کے بعد رب کریم کا شکر ادا کرنا۔ یہ کیس آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم ہے جو جیتنے کے بعد جوتے میں شراب ڈال کر پیتے ہیں اور اپنی فتح کا جشن مناتے ہیں۔ یہ کیسی آسٹریلیا کی ٹیم ہے جو صرف اپنی محنت، صلاحیت اور منصوبہ بندی پر یقین رکھتی ہے۔ انڈیا کے ساتھ فائنل

Read more

بھارت 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کیوں ہار گیا؟

بھارت 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کیوں ہار گیا؟ یہ وہ سوال ہے جو اس وقت تقریباً ڈیڑھ ارب بھارتیوں کی زبان پر ہے۔ اگر کاغذوں پر دیکھا جائے تو ہوم گراؤنڈ کی وجہ سے بھارت آسٹریلیا سے بہتر ٹیم تھی۔ بھارتی بلے بازوں کے بلے رنز اگل رہے تھے، اور ان کے گیند بازوں کی گیندیں ایسے لہرا رہیں تھیں کہ یار لوگوں کو گمان ہوتا تھا کہ بھارتیوں کو کوئی خاص گیند دی جاتی ہے جس کی

Read more

انڈین ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ’متنازع‘ دورہ: ’اچھا ہوتا اگر مودی غم سے نڈھال کھلاڑیوں کو اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہ کرتے‘

انڈین خبررساں ادارے اے این آئی نے گذشتہ روز صبح تقریباً دس بجے ایک ویڈیو جاری کی جس میں وزیر اعظم مودی نے کوہلی اور کپتان روہت شرما کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور کہہ رہے ہیں کہ ’آپ لوگ دس دس گیم جیت کر آئے ہو۔ یہ تو ہوتا رہتا ہے۔ مسکرائیے بھائی، دیش آپ کو دیکھ رہا ہے۔ ‘

Read more

پیٹ کمنز: غیر روایتی آسٹریلوی کپتان جنھوں نے ایک مسلمان کھلاڑی کے لیے شراب پارٹی رکوا دی

کمنز کا ٹیلنٹ اس ورلڈ کپ فائنل میں کھل کر سامنے آیا۔ کمنز نے انڈین ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے الگ حکمت عملی وضع کی۔ انھوں نے خود کو ایک عظیم کپتان ثابت کیا۔ ان کے مطابق محض حکمت عملی بنانا اہم نہیں بلکہ میدان میں اس کو مکمل طور پر لے کر آگے بڑھنا اور کپ جیتنا اہم ہے۔

Read more

اوریجنل اور غیر اوریجنل کے مابین فرق

  تقریباََ دو ہفتے قبل ایک دوست کے ہاں رات کے کھانے کے لئے مدعو تھا۔ وہاں چند سفارت کاروں کے علاوہ نہایت پڑھے لکھے دوست بھی موجود تھے۔ گفتگو کا رخ مقامی سیاست کے بجائے عالمی حالات کی جانب مڑ گیا۔ تمام مہمان اس حقیقت کے بارے میں فکر مند تھے کہ پہلی جنگ عظیم سے قبل کے دور کی طرح دنیا ایک بار پھر انتشار کا شکار ہورہی ہے۔ مختلف ا قوام تاریخ کا یرغمال ہوئی جدید ترین

Read more

ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو دھمکیاں: ’کیا ہم اتنا نیچے گر گئے ہیں، کرکٹ کب دھمکیوں اور گالیوں تک جا پہنچا‘

انڈیا کی شکست سے لاکھوں انڈین مداحوں کے دل ٹوٹے اور بہت سے لوگوں نے اپنی بھڑاس سوشل میڈیا پر نکالی۔ کچھ دلبرداشتہ فینز نے ٹرولنگ کرتے ہوئے ٹریوس ہیڈ کی اہلیہ اور بیٹی کو دھمکیاں بھی دی ہیں۔

Read more

چین کی ماحولیاتی گورننس اور اسکے عالمی اثرات

”انسانیت اور فطرت میں ہم آہنگی“ قدیم چینی فلسفہ ہے مگر اب یہ جدید چین کے سرسبز ترقیاتی ماڈل کا نعرہ بن چکا ہے۔ قدرتی ماحول کے تحفظ کا تصور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا منشور، چین کی قومی پالیسی کا اہم جزو اور چینی عوام کے دل کی آواز بن کر ابھرا ہے۔ چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (CPC) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ”شی جن پنگ“ کی تقاریر پر

Read more

ہمارے لبرل کرکٹ ایکسپرٹس

انتہا پسندی کی تعریف محض مذہبی طور پر شدت پسند ہونا ہی نہیں بلکہ کسی بھی شعبے میں اپنے خیالات اور نظریات کو زبردستی دوسروں پر مسلط کرنا بھی انتہاپسندی کے زمرے میں شمار ہوتا ہے۔ اسی طرح کھیل اور مذہبی رجحانات بھی بالکل الگ الگ چیزیں ہیں لیکن آج کل ہمارے معاشرے کے کچھ نام نہاد روشن خیال لوگ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کو مذہب کے ساتھ جوڑ کر بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ حالانکہ

Read more

پاکستانی ٹیم کے لیے ’قربانی‘ نہ دینے پر تنقید: ’حارث رؤف کو بریک لینے کی اجازت ہونی چاہیے‘

دورۂ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ’حارث رؤف آخری لمحے پر پیچھے ہٹ گئے۔۔۔ مجھے لگتا ہے پاکستان کو اس چیز کا نقصان ہو گا۔‘

Read more

احمد آباد کی ’سلو پچ‘: کیا انڈیا کو اپنا ہی داؤ بھاری پڑا؟

ٹیم انڈیا کی پورے ورلڈ کپ کی کارکردگی ایک طرف اور فائنل کا کھیل دوسری طرف نظر آتا ہے اس لیے لوگوں کے دلوں میں سوالوں کا ایک ناختم ہونے والا سلسلہ ہے کہ آخر انڈین ٹیم فائنل میں آ کر کیونکر ناکام ہوئی؟

Read more

’مسئلہ روہت شرما کی قسمت کا نہیں تھا‘: سمیع چوہدری کا کالم

اور پھر جب ٹورنامنٹ میں پہلی بار ٹاس ہارنے کا جھٹکا لگا تو بھی کمنز نے روہت کے دل کی مراد پوری کرتے ہوئے پہلے بیٹنگ کی پیشکش کر ڈالی۔ انڈیا خود بھی پہلے بیٹنگ ہی کرنا چاہتا تھا۔ تو پھر پیچھے بچا کیا تھا جو اس ٹیم کو ٹرافی اٹھانے سے روک پاتا؟

Read more

ورلڈ کپ فائنل کے دوران فلسطین کی حمایت والی شرٹ پہنے شخص پِچ پر کوہلی تک پہنچ گیا

انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ کے فائنل میچ جاری ہے۔ انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 240 رنز بنائے۔ میچ میں آسٹریلیا کے بولرز نے متاثرکن کارکرگی دکھائی۔ انڈیا کے ٹاپ سکورر کے ایل راہل رہے جو 66 رنز بنا پائے۔

Read more

محمد شامی: امروہہ کا شرمیلا لڑکا ’سمی‘ جس نے کرکٹ کی دنیا میں کھلبلی مچائی

امروہہ کے پُرسکون گاؤں سہس پور علی نگر میں پیدا ہونے والے اور اپنا لڑکپن کچے میدانوں میں ٹینس گیندوں سے کرکٹ کھیل کر گزارنے والے محمد شامی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں ہلچل مچا چکے ہیں۔

Read more

روہت شرما: سکول کی فیس معاف کروانے سے ورلڈ کپ فائنل تک کا سفر

روہت کے اب تک کے اس کامیاب سفر میں اب بس اگر کسی چیز کی کمی ہے تو وہ کرکٹ کے عالمی کپ کو اپنے ہاتھوں میں تھامنے اسے ہوا میں بلند کرنے اور اس بڑے ایونٹ میں اپنی سرزمین پر کامیابی اپنے نام کرنے کی۔

Read more

چاند ہتھیلی پر: سفرنامہ

کاغان، ناران یہ اکتوبر 1995 کی بات ہے جب یار دیرینہ ظہور شاہ کا فون آیا اور اس نے ہم سب دوستوں کو اپنی شادی میں مدعو کیا اور بہت درخواست کی کہ اسے بہت خوشی ہوگی اگر ہم سب اس کی شادی میں شرکت کریں! ظہور شاہ اور اس کی فیملی پہلے کراچی میں ہمارے علاقے میں رہائش پذیر تھی اور لگ بھگ دس سال کراچی میں رہنے کے بعد وہ لوگ اپنے آبادی علاقے بالاکوٹ مستقل طور پر

Read more

’پاکستان کرکٹ ٹیم اشرافیہ کی تجربہ گاہ بن چکی ہے‘

اس بھونچال کے دوران پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین نہ صرف پی سی بی پر تنقید کر رہے ہیں بلکہ پاکستان میں کرکٹ کوچنگ سے متعلق بحث کرتے ہوئے انڈیا کی مثالیں دے رہے ہیں۔

Read more

راہل دراوڈ: وہ شخص جو کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا کی مسلسل فتوحات کا ذمہ دار ہے

دراوڈ کو اپنے شاندار کریئر میں ایک محنتی کھلاڑی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ شاذ و نادر ہی ایسے مواقع آئے جب انھوں نے اپنی وکٹیں بہت آسانی سے گنوا دیں۔ اسی لیے وہ ’دی وال‘ یا ’مسٹر ڈیپنڈیبل‘ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔

Read more

مطالعہ پاکستان بمقابلہ گلوبل سیٹیزن شپ

ونگاری ماتھائی، گریتا تھنبرگ، نیلسن منڈیلا، روسا پارکس، مارٹن لوتھر کنگ وغیرہ کون تھے؟ اگر ان کی فہرست بنا کر پاکستان میں کالج اور یونیورسٹی سطح کے طلباء سے ان کے بارے میں پوچھا جائے تو آپ کے خیال میں صحیح جواب دینے والوں کا تناسب کیا ہو گا؟ میں سمجھتا ہوں کہ صحیح جوابات دینے والوں کی تعداد نہ ہو نے کے برابر ہو گی۔ اور اگر یہی سوال دوحہ، قطر میں کسی سکول کے طلباء سے کیا جائے

Read more

کیا مریم نواز صحافی ہیں؟

اصحاب دانش سے یہی خدشہ تھا۔ عنوان دیکھتے ہی بیشتر مہربانوں کا خیال مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کی طرف گیا اور کسی قدر حیرانی سے سوچتے ہوئے کہ مریم نواز کو صحافی بننے کی کیا ضرورت ہے۔ درجنوں صحافی ان کے اشارہ ابرو پر قرطاس سیاہ کرنے کی آرزو سینوں میں دبائے پھرتے ہیں۔ غریب صحافی کس برتے پر بام حرم پر آشیاں بندی کا دعویٰ کریں، صیغہ صحافت کے خداوندانِ خود تراشیدہ چونچ میں قفس کی تیلیاں

Read more

ٹاس کا سکہ، پچ کی تبدیلی اور گیندوں میں ہیر پھیر: انڈین ٹیم پر لگائے گئے وہ الزامات جن پر وسیم اکرم بھی شرمندہ ہوئے

دوسری جانب سوشل میڈیا پر چند افراد انڈین ٹیم کی ان پے در پے کامیابیوں کو شک کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ ایسے افراد کا اعتراض خالصتاً انڈین ٹیم کی انتہائی عمدہ بولنگ پر ہے جس کا اظہار ہم نے پورے ٹورنامنٹ میں دیکھا ہے۔

Read more

ایشوریا رائے جیسی یا دیدار جیسی؟

ہمیں عبدالرزاق سے مکالمہ کرنا ہے۔ اس خواہش کے پیچھے ہماری نیت ہے جو جاننا چاہتی ہے کہ ”جیسی“ کے کیا معنی ہوتے ہیں ان جیسے مردوں کے ذہن میں۔ آئیے پوچھتے ہیں ان سے کہ کیسی ہوتی ہے ”ایشوریا رائے جیسی“ عورت؟ خوبصورت؟ اس میں تو شک ہی نہیں۔ سمارٹ؟ مس ورلڈ کو سمارٹ تو ہونا ہی چاہیے۔ اداکارہ؟ یہ تو ایک صلاحیت ہے جس طرح کرکٹ۔ عورت؟ اس جیسی کئی عورتیں رزاق کے گھر میں ہوں گی سو

Read more

’کہ زندگی کرکٹ سے دشوار تر ہے‘: سمیع چوہدری کا کالم

ایڈن گارڈنز کی یہ پچ بھی استعمال شدہ تھی لیکن وانکھیڈے کے برعکس یہاں باؤنس بہت دھیما تھا۔ یہ پہلے سیمی فائنل کے یکسر برعکس صورت حال تھی کہ بولرز کی بجائے بلے بازوں کا جینا محال تھا۔ یہاں رنز کی برسات نہیں، قال تھا۔

Read more

ایبٹ آباد کی چنار روڈ کی کچھ حسین یادیں

بہت عرصے بعد ایبٹ آباد کے تاریخی روڈ یعنی چنار روڈ پر فجر کی نماز کے فوراً بعد چہل قدمی کا موقع ملا تو یکایک اس سے جڑی دس پندرہ سالوں کی یادیں ایک دلفریب فلم کی طرح دل و دماغ کے پردے پر رقص کرنے لگیں۔ ایبٹ آباد میں ہر موسم کو دلفریب منظر دینے والا شاید یہ واحد روڈ ہو گا جو گرمیوں میں ٹھنڈی چھاؤں کا، سردی میں چنار کے خشک پتوں کو آگ سینکنے کے لئے

Read more

جنوبی افریقہ کا ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا، دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا فائنل میں

ورلڈ کپ سیمی فائنلز کی تاریخ کے شاید سب سے سنسنی خیز میچ کھیلنے والی دو ٹیمیں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا جب بھی آمنے سامنے آئیں تو یہی امکان ہوتا ہے کہ ایک بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا اور کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں آج ایسا ہی ہوا۔

Read more

’نسل پرستانہ‘ مذاق پر رمیز راجہ کی ہنسی: آپ ایسی بات پر ہنسے جس پر دنیا نے 30 سال قبل ہنسنا چھوڑ دیا تھا‘

’دنیا نے 30 سال سے اس بات پر ہنسنا چھوڑ دیا تھا۔۔۔‘ یہ کہنا ہے ویوین رچرڈز اور نینا گپتا کی بیٹی مسابا کا جنھوں نے ایک پاکستانی شو کے دوران کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ کے برتاؤ پر سوال اٹھایا ہے۔

Read more

’بابر اعظم پی سی بی کی بھینٹ چڑھ گئے‘: سمیع چوہدری کا کالم

اس میں شبہ نہیں کہ بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابلِ بحث تھیں اور کچھ اہم ترین لمحات پہ ان کے آن فیلڈ فیصلے بھی پاکستان ٹیم کو بہت مہنگے پڑے مگر بابر سے کہیں زیادہ مہنگے فیصلے ان پی سی بی سربراہان اور انہیں مقرر کرنے والے وزرائے اعظم کے تھے جن کی بھینٹ بابر کو چڑھنا پڑا۔

Read more

طرز حکمرانی۔ کرکٹ سے لے کر کرکٹ تک

انگریزوں کی روشناس کرائی ہوئی کئی چیزوں میں سے کرکٹ ایسا کھیل ہے جو کہ برصغیر کے لوگوں کے خون میں بسا ہوا ہے۔ شروع میں امیروں کے کھیل سے جلد ہی غریبوں تک پہلے شہروں اور پھر ہر گاؤں اور ہر محلے تک پھیل گیا۔ آزادی کے بعد ، جلد ہی پاکستان نے دنیا کو دکھانا شروع کیا کہ وہ ہاکی کے علاوہ کرکٹ میں عالمی سطح پر اک اہم طاقت ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے رنگ

Read more

کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر اور قدرت کا نظام

ماضی پرست اور لکیر کو پیٹنے والے ہمیشہ عظمت رفتہ کے گن گانے میں مگن رہتے ہیں، کبھی ماضی میں حاصل ہو جانے والی اتفاقی یا حادثاتی کامیابی یا کارنامے کو بار بار دہرا کر خود کو خواہ مخواہ میں ہلکان کیے رکھتے ہیں۔ جناب! اب تو بہت کچھ قصہ پارینہ ہو چکا ہے اور آج ہم مسل کے دور میں نہیں بلکہ سائنس کی بدولت لمحہ بہ لمحہ بدلتے حقائق اور علم و ٹیکنالوجی کے دور میں جی رہے

Read more

تعلیم: ڈگری یا کردار سازی

ڈگریاں تو تعلیم کے اخراجات کی رسید ہیں علم تو وہی ہے جو کردار سے جھلکتا ہے ہماری کردار سازی میں تعلیم کی اہمیت کو کسی طور پر بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ علم وہ نور ہے جو ہمیں اندھیرے میں روشنی دکھاتا ہے، علم ہمیں شعور عطا کرتا ہے، سوچنے سمجھنے، پرکھنے کی حس سے نوازتا ہے، اچھے برے کی تمیز اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے، علم ہمیں جینے کے انداز سکھاتا ہے، علم

Read more

’اکیلے محمد شامی ہی کافی ہو رہے‘: سمیع چوہدری کا کالم

جب ولیمسن نے بازو کھولنے کا فیصلہ کیا، تب محمد شامی دوبارہ اٹیک میں آ گئے جنھوں نے آتے ہی اس ڈراپ کیچ کا کفارہ ادا کر دیا۔ پہلے سپیل میں دونوں کیوی اوپنرز کو ہدف بنانے کے بعد شامی نے دوسرے سپیل کے پہلے ہی اوور میں کپتان اور نائب کپتان کی دو قیمتی وکٹیں اڑا دیں۔

Read more

ورلڈ کپ میں پہلے راؤنڈ میں باہر ہونے کے بعد بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفیٰ: ’بابر آپ دلوں کے کپتان ہو‘

انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

Read more

ورلڈ کپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا 398 رنز کا تعاقب جاری، کوہلی کی ریکارڈ 50ویں سنچری اور پچ تبدیلی کے الزامات

انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے ویراٹ کوہلی اور شریاس آئیر کی شاندار سنچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 397 رنز بنائے ہیں۔

Read more

سکوٹر کے سفر سے لے کر ائیرلائن کے مالک بننے تک سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کے عروج و زوال کی کہانی

سبرت رائے کے عروج و زوال کی کہانی کسی فلمی کہانی کی طرح ہے کہ انڈیا کی مبینہ پسماندہ ترین ریاست بہار کی ایک چھوٹی سے جگہ سے انھوں کتنی اونچی چھلانگ لگائی اور ایک زمانے تک انڈیا کی کاروباری دنیا پر حکمرانی کی۔

Read more

عبدالرزاق کی یاوہ گوئی، شرکا کی بدنما ہنسی اور تحسین بھری تالیاں

عموماً ‎ کھلاڑی زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے۔ کیونکہ ایک تو ان کا رجحان بھی زیادہ کھیل کی طرف ہوتا ہے۔ دوسرا ان کو پڑھائی کا وقت بھی کم ہی ملتا ہے۔ تاہم جب وہ ستارے بن جاتے ہیں۔ اسفار کرتے ہیں، دنیا دیکھتے ہیں، دوسرے معاشروں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ مختلف ثقافتوں کے لوگوں سے میل ملاقات کرتے ہیں، تو بہت کچھ سیکھ جاتے ہیں۔ ان کے علم، مشاہدے اور تجربات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور یہ سب چیزیں مل کر ان کا آئی کیو بڑھاتی ہیں اور ان کے دماغ کو جلا بخشتی ہیں۔

یا یوں کہنا چاہیے کہ ایسا ہونا چاہیے۔

تاہم پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایسے ہیں جن کا شہرت، دولت اور پیسہ، بھی کچھ نہیں بگاڑ پاتا۔ یہ جیسے خام آئے ہوتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ویسے ہی رہتے ہیں۔ رتی برابر بھی ان میں تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔ بس زیادہ سے زیادہ حلیہ بدل جاتا ہے۔

‎ ان کا آئی کیو لیول وہی رہتا ہے جو ٹیم میں آنے سے پہلے ہوتا ہے۔ اتنے سال ٹیم میں گزارنے، نگر نگر گھومنے، مختلف تہذیب و تمدن کا مشاہدہ کرنے کے بعد بھی ان میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔ پہلے دن بھی جو نسا جو نسا کرتے ہیں جبکہ آخری دن بھی جو نسا جو نسا ہی کر رہے ہوتے ہیں۔

Read more

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں انڈیا پھر کیویز کے مدمقابل: ممبئی کی پچ انڈیا کی ’ناک آؤٹ‘ کی پریشانی دور کر پائے گی؟

گذشتہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کی یادیں آج بھی انڈیا میں تازہ ہیں اور اس ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی بھی رواں پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

Read more

عبدالرزاق کی ایشوریہ رائے سے متعلق مثال دینے پر معذرت: ’کرکٹ پر بات کرتے ہوئے کوئی عورت کی تضحیک کیسے کر سکتا ہے‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی جانب سے معذرت پر مبنی یہ جملے سوشل میڈیا پر اس وقت گردش کر رہے ہیں جس میں انھوں نے انڈین اداکارہ اشویریہ رائے کے حوالے سے کہے گئے الفاظ پر معافی مانگی ہے۔

Read more

وبال جان کچرا!

دنیا کے ہر کونے میں کچرا پیدا ہوتا ہے اور اسے مناسب، ماحول دوست طریقے سے ٹھکانے لگایا جاتا ہے لیکن ہمارے یہاں دیگر چیزوں کی طرح اسے بھی وبال جان بنا لیا گیا ہے۔

اگر کچرا بری چیز نہ ہوتی تو لوگ اسے گھر سے کیوں نکالتے۔ گھر سے تو فوراً باہر پھینک دیتے ہیں لیکن اسے آگے مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے پر اصرار نہیں کیا جاتا۔

اس وقت اگر آپ مشاہدہ کریں کہ لوگ اپنی گاڑی موٹر سائیکل پر میلوں دور سے آتے ہیں اور کچرا پھینک جاتے ہیں۔ جہاں کہیں کوئی خالی پلاٹ پڑا ہو تو لوگ وہاں کوڑا کرکٹ ڈالنا شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف خالی پلاٹوں پر تیزی سے تعمیرات کی وجہ سے کچرا پھینکنے کی یہ جگہیں بھی تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔

Read more

پاکستان میں مکسڈ مارشل آرٹس کا رجحان: ’جب منھ پر ایک مُکا پڑتا ہے آپ سب پریشانیاں بھول جاتے ہیں‘

جوڈو، جوجتسو، باکسنگ کے علاوہ دیگر مارشل آرٹس کے کئی ایسے کھیل ہیں جن کی تیکنیک کو اس گیم میں استعمال کیا جا سکتا ہے اس لیے اسے باقی کھیلوں کے مقابلے میں ایک پُرتشدد کھیل کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست اور سابق آئی جی کلیم امام کی تحقیقات

بلند بانگ دعووں ’پختہ ارادوں اور قوم کی امیدوں کے ساتھ ورلڈ کپ جیتنے کے لئے میدان میں اترنے والی ہماری قومی ٹیم بدترین کارکردگی‘ پوری ڈھٹائی اور جذبہ ایمانی کے ساتھ میدان سے باہر آ چکی ہے ’آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ سے ہی قوم کو یہ اندازہ ہو گیا تھا کہ سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے دعاؤں کی سخت ضرورت ہے کیونکہ اس میچ میں جس طرح کی کارکردگی دکھائی گئی تھی اس

Read more

کھیلوں میں بھی زوال!

کسی سیانے نے بالکل درست کہا ہے کہ جب زوال آتا ہے تو وہ کسی ایک مقام یا شعبے تک محدود نہیں رہتا، بلکہ ہمہ گیر ہوتا ہے۔ اپنی طرف ہی دیکھ لیجیے۔ ہماری قومی معیشت زوال کا شکار ہے۔ شعبہ تعلیم زوال کا شکار ہے۔ سیاسی اور سماجی اقدار زوال پذیر ہیں۔ قومی ائر لائن، سرکاری ٹی۔ وی، ریڈیو، سمیت بیسیوں قومی ادارے زوال کا شکار ہیں۔ ہمارا پاسپورٹ، ہماری کرنسی بدترین حالت میں ہیں۔ کھیلوں کی صورتحال بھی

Read more

رحمن اللہ گرباز کا احمد آباد میں ’سنچری سے بھی بڑا کارنامہ‘: ’اسی لیے افغان کھلاڑیوں کو انڈیا میں اتنا پیار ملتا ہے‘

ورلڈ کپ میں کچھ بڑے اپ سیٹ دیکھنے میں آئے اور کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوئے جن کی وجہ سے ورلڈ کپ شہ سرخیوں میں رہا۔

Read more

’ٹائیگر 3‘: را اور آئی ایس آئی کی کارروائیوں کے گرد گھومتی سلمان خان کی ایکشن فلم میں خاص کیا ہے؟

بالی وڈ کے ‘سلطان’ سلمان خان کی فلم ‘ٹائیگر ‘3 ہندوؤں کے سب سے معروف تہوار دیوالی کے موقعے پر اتوار کے روز انڈیا بھر کے تھیئٹروں میں بڑے دھوم دھام کے ساتھ ریلیز ہوئی ہے۔

Read more

الجھے ہوئے بابر اعظم کی فیصلہ کن موقعوں پر ’غیر یقینی‘ جو ان کے دور کپتانی کے اختتام کا باعث بن سکتی ہے

ان کے پاس ’پلان بی‘ اور ’سی‘ کا فقدان دکھائی دیتا ہے اور وہ اس دوران کچھ تبدیل کرنے سے قاصر دکھائی دیتے ہیں۔ بلے باز کے مطابق فیلڈ پلیسمنٹ کرنی ہو یا کسی پارٹ ٹائم بولر کو اوورز دینے ہوں بابر اس معاملے میں ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں اور یوں میچ پاکستان کی گرفت سے نکل جاتا ہے۔

Read more

’بے نظم، بے ضبط، بے ربط‘: سمیع چوہدری کا کالم

پورا ٹورنامنٹ گزر گیا مگر بابر اعظم اس حقیقت کا ادراک نہ کر پائے کہ حارث رؤف کی تباہ کن پیس پاور پلے میں ان کی اپنی ٹیم سے زیادہ مخالف بیٹنگ کا موثر ہتھیار بن جایا کرتی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

Read more

اقبال کے شاہین

آج ایک طویل عرصے بعد قلم کشائی کی جسارت کر رہا ہوں۔ اس کی وجہ شدت کے ساتھ ایک کمی کا محسوس ہونا ہے جو مثل ہے پانی کے اس اک قطرے کے جو آتش نمرود میں ایک پرندے کی جانب سے ڈالا گیا تھا۔ جس سے اس آگ پر تو شاید فرق بھی نہ پڑا ہو پر اس پرندے نے اپنا کام کیا۔ میری اب تک کی لکھی تحریروں سے بھی شاید معاشرے میں بدلاؤ تو دور کی بات،

Read more

سابق انڈین کرکٹر سہواگ کی پاکستانی ٹیم سے متعلق ٹویٹ پر ٹرولنگ اور ’سپورٹس مین سپرٹ‘ کی نصیحتیں

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ اپنے آخری مراحل میں داخل ہونے کو ہے۔ تین ٹیمیں انڈیا، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ چوتھی ٹیم بھی تقریبا طے ہے۔

Read more

ہم شرمندہ ہیں فلسطین

واقعہ یوں ہے کہ کل ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے، ایک سرخی چلی کہ ”اسرائیل نے فلسطین ہر آج شب ڈھائی ہزار راکٹ فائر کیے، جس سے مزید 230 افراد شہید ہوئے“ ۔ دوسری سرخی چلی کہ ”اب تک فلسطین میں شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد تیرہ ہزار سے بڑھ چکی ہے“ ۔ اچانک طبعیت میں ایک بھونچال برپا ہوا۔ یوں محسوس ہوا کہ جیسے شہید ہونے والے احباب سے میرا کوئی بہت قریب کا رشتہ ہے۔ اچانک یوں

Read more

’وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں۔۔۔‘ کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟

اکثر شائقین اب بھی یہ جاننا چاہتے ہوں گے کہ کیا پاکستان کی اب بھی سیمی فائنل تک رسائی کی کوئی امید باقی ہے؟ اس کا آسان جواب یہ ہے کہ ایسا ہونا بہت مشکل ہے بلکہ اگر پاکستان کی بولنگ فارم کو دیکھا جائے تو شاید ناممکنات میں سے ہے۔

Read more

جلاوطنی میں کرکٹ سیکھ کر چیمپیئن ٹیموں کو ہرانے والی افغان ٹیم طالبان حکومت میں کیسے چل رہی ہے؟

کرکٹ پر خبروں اور تجزیوں کی ویب سائٹ کرک انفو کے سینیئر مصنف سدھارتھ مونگا نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانستان کی اس ٹورنامنٹ میں کارکردگی سنسنی خیز رہی ہے۔ افغانستان کا کوالیفائنگ لیگز سے تقریباً سیمی فائنل تک پہنچنے کا سفر حیران کن ہے اور انھوں نے 25 سالوں میں جو کیا وہ کرنے کے لیے دوسری ٹیموں کو 60-70 سال لگتے ہیں۔

Read more

ہماری فلم انڈسٹری تنزلی کا شکار کیوں

دنیا میں فلم سازی اور فلم بینی کی تاریخ ایک صدی سے بھی زیادہ پرانی ہے لیکن افسوس کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری وہ کمال حاصل نہ کر سکی جو دنیا کی بہت سی فلم انڈسٹری حاصل کرچکی ہیں، ہمارے ہاں بننے والی چند ایک فلمیں ہی عوام کا دل جیت پاتی ہیں یا یوں کہہ لیں کہ جب بھی فلموں کا ذکر ہو تو ان کی ذکر لازم ہوتا ہے ان میں بھی زیادہ تر پرانی فلمیں ہی ہیں۔

Read more

بارش کا امکان اور نیوزی لینڈ کیخلاف سری لنکا کی فتح کی دعائیں: کرکٹ ورلڈ کپ کا ایک عام سا میچ خاص کیسے بنا؟

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ اب ایک ایسے مرحلے پر پہنچ چکا ہے جہاں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے ایک جگہ بچی ہے اور تین ٹیمیں اسے پانے کی کوشش میں لگی ہیں۔

Read more

افغانوں کا برا وقت

ایک لمحے کے لئے ایسے لگا جیسے دنیا کی بہترین کرکٹ ٹیم نہیں گلی محلے کی منچلے کھیل رہے ہیں کیونکہ اسی ٹیم نے اب تک کرکٹ کے پانچ ورلڈ کپ جیتے ہوئے ہیں۔ اس کی بیٹنگ لائن گیارہویں نمبر تک ہے۔ اس کے بلے باز اور بولر ضرورت پڑنے پر سب ایسے پھینٹا لگاتے ہیں جیسے پوری ٹیم ہی بلے بازوں کی ہے۔ لیکن 7 نومبر کو افغانوں کے ساتھ جو ان کا میچ ہوا وہ ناقابل یقین تھا۔

Read more

افغان ہارنے پہ روتے کیوں ہیں؟

افغان کھلاڑی اکثر پاکستان سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہارتے تھے تو ٹیلیویژن کی سکرین پر روتے ہوئے نظر آتے۔ یہ بات مجھے بہت حیران کرتی تھے کہ وہ آخر روتے کیوں ہیں۔ بلکہ انہیں تو خوش ہونا چاہیے۔ ایک بڑی ٹیم کے خلاف میچ کو اینڈ تک لے کر گئے۔ پورے مقابلے کے دوران انہیں مشکل میں ڈالے رکھا۔ اس سٹیج پر یہ بھی ان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔ لیکن اس بات کا جواب شاید اس

Read more

’جو بھی انڈیا کو ہرا پایا‘: سمیع چوہدری کا کالم

اب تک کی کارروائی یہی واضح کرتی ہے کہ یہ ورلڈ کپ انڈیا کا ہے اور اگر باقی تین سیمی فائنلسٹس اس حقیقت کو چیلنج کرنا چاہتے ہیں تو انھیں پہلے انڈیا کو ہرانا ہو گا کیونکہ جو انڈیا کو ہرا پایا، ٹرافی اس سے دور نہیں ہو گی۔

Read more

گلین میکسویل: آسٹریلیا کے ’میڈ میکسی‘ کی ڈبل سنچری، جسے کرکٹ کی لوک داستانوں کی طرح یاد رکھا جائے گا

کرکٹ کی دنیا میں ’میڈ میکسی‘ کے نام سے مشہور گلین میکسویل نے دکھا دیا کہ وہ نہ صرف ایک جینیئس ہیں بلکہ قابل قدر مہارت بھی رکھتے ہیں۔

Read more

میکسویل ٭201: ’میکسویل نے ایک ٹانگ پر پاکستان کی امیدوں کا بوجھ اٹھایا۔۔۔ یہ بھی قدرت کے نظام کا حصہ تھا‘

اس افغان بولنگ لائن اپ اور ایسی میچ صورتحال اور ذاتی صحت کو دیکھتے ہوئے میکسویل کی یہ اننگز یقیناً ون ڈے تاریخ کی بہترین اننگز میں سے ایک گردانی جائے گی۔

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ: انڈیا کی ’ڈریم ٹیم‘ ناقابل تسخیر کیوں؟

انڈیا کی ٹیم اس طریقے سے آج تک کسی بھی ورلڈ کپ یا کسی اور ٹورنامنٹ میں نہیں چھائی رہی جیسا وہ اب کر رہے ہیں۔ تیز بولر ہوں، یا سپنر، اوپنر بلے باز ہوں یا مڈل آرڈر، سب نے ہی اعتماد اور بہادری سے کھیلا ہے

Read more

اینجلو میتھیوز ’ٹائمڈ آؤٹ‘: سری لنکن بلے باز نے کس طرح کرکٹ ورلڈ کپ کی ناپسندیدہ تاریخ اپنے نام کی

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے میچ میں اپنی حریف ٹیم کے ’چھکے چھڑانے‘ کے ارادے سے میدان میں اترنے والے سری لنکن کھلاڑی اینجلو میتھیو انٹرنیشنل کرکٹ میں ’ٹائم آؤٹ‘ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

Read more

جھونپڑی شہر سے کچھ دور جلی ہے اب کے

غزہ کا ایک منظر بر بریت اور وحشت کا ایک خونی منظر۔ اسرائیلی بمباری سے تباہ حال شہر کھنڈر کا منظر پیش کر رہا ہے۔ دہشت، خوف، بھوک، پیاس، موت کا سایہ شہر پہ اپنے پر پھیلائے کھڑا ہے۔ فلسطینیوں کا خون ناحق ان کی اپنی مگر غصب شدہ مٹی میں مل رہا ہے۔ بچوں کے زخمی لاشے اپنی بے نور آنکھوں میں اپنے لئے انصاف کا سوال لیے ہسپتالوں کے ٹھنڈے فرش پہ پڑے ہیں۔ ہسپتالوں میں کام کرنے

Read more

کوہلی کی 49 سنچریوں کا ریکارڈ: جب سچن تندولکر نے خود کہا کہ ویراٹ ان کا ریکارڈ توڑیں گے۔۔۔

ایک زمانے میں انھیں ان کے جارحانہ رویے کی وجہ سے ’بیڈ بوائے‘ کہا جاتا تھا لیکن ویراٹ نے اب نہ صرف انڈین شائقین بلکہ پوری دنیا کے کرکٹ شائقین کے دلوں میں اپنے لیے ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔

Read more

دہلی کی آلودہ فضا جہاں ہر دوسرا شخص سانس لینے میں تکلیف اور آنکھوں میں جلن کی شکایت کر رہا ہے

خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق دہلی میں جمعے سے’زہرآلود‘ کہر کی چادر سی تنی ہے اور ایئرکوالٹی انڈیکس ’سیوئیر‘ یعنی ’شدید‘ تک پہنچ گئی ہے۔ سوئس گروپ آئی کیو ایئر کے مطابق دہلی میں فضائی آلودگی ’خطرناک‘ حد تک پہنچ گئی اور جمعے کو اس کا اے کیو آئی 640 تھا جبکہ پاکستان کے شہر لاہور میں یہ اس دن 335 تھا۔

Read more

کرکٹ ورلڈکپ 2023: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 402 رنز کا ہدف

انڈیا کے شہر بینگلور کے ایم چناسوامی سٹیڈیم میں آج کرکٹ ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں پاکستان کی قومی ٹیم اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کے درمیان میچ جاری ہے اور پہلی اننگز کا اختتام ہو چکا ہے ۔ نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 401 رنز بنائے ہیں۔

Read more

ورلڈ کپ میں انڈیا کے لیے سب سے زیادہ وکٹس لینے والے محمد شامی جن کے لیے 22 گز سے لمبی ہر جگہ ’پچ‘ ہوتی ہے

انڈین فاسٹ بولر محمد شامی نے رواں ورلڈ کپ میں دو بار پانچ وکٹیں لے کر جہاں اپنی اہمیت واضح کی ہے وہیں وہ انڈیا کی جانب سے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 45 وکٹ لینے والے بولر بھی بن گئے ہیں۔

Read more

اب صرف اچھی کرکٹ ہی کافی نہیں: سمیع چوہدری کا کالم

کپل دیو کہا کرتے تھے کہ اگر آپ اچھی کرکٹ کھیلیں تو یہ آپ کے بہت سے عیبوں کو چھپا سکتی ہے۔ لیکن فی الوقت پاکستان ورلڈ کپ میں جس مقام پر ہے، وہاں اب صرف اچھی کرکٹ ہی عیب چھپانے کو کافی نہیں ہے۔

Read more

غزہ، افغان مہاجرین، اور فیمنزم

سیلاب زدگان خواتین کو سینیٹری پیڈز عطیہ کرنے پر حقوق نسواں میں کام کرنے والی رضاکاروں کو مغربی جاسوس، سازشی، اور بے شرم کہنے والے اب چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ غزہ میں پیڈز کیوں نہیں بھیج رہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جو نیلے پیلے بالوں والی ہزاروں لڑکیاں اسرائیل کے خلاف مہم جوئی میں شریک ہیں یہ وہی فیمنسٹ ہیں، جن کی سوچ اور نظریات کو سال بھر مشرق اور مغرب کے مذہب پسند اور قدامت

Read more

ون ڈے کرکٹ کو آئی پی ایل نہ سمجھیے: سمیع چوہدری کا کالم

دفاعی چیمپئین انگلینڈ ٹورنامنٹ کے آغاز سے بہت پہلے ہی نہ صرف سیمی فائنل بلکہ فائنل تک کے لیے فیورٹ قرار دی جا رہی تھی مگر جو خلجان انگلش کیمپ پر طاری رہا، اس سے خود انگلینڈ ہی نہیں، دیگر ٹیمیں بھی مبہوت سی ہو گئیں۔

Read more

افغان کرکٹ ٹیم کی جیت اور ہمارا میڈیا

گزشتہ دنوں افغان کرکٹ ٹیم کی پاکستان کے خلاف غیر متوقع جیت پر اکثر پاکستانی شائقین شدید صدمے میں ہیں۔ کیونکہ ان کو یقین ہی نہیں تھا کہ ایک نئی ٹیم سابقہ ورلڈ چمپئن کو مقابلوں سے تقریباً باہر ہی کردے گی۔ ہمارے یہاں ایک عجیب رویہ پایا جاتا ہے۔ جو کہ سپورٹس سپرٹ کے بالکل خلاف ہے۔ ہم ہار جیت کو زندگی کا روگ بنا لیتے ہیں۔ یہ سوچ حاوی رہتی ہے کہ ہم ہاریں ایسا ہو ہی نہیں

Read more

انڈیا میں افغانستان کی ٹیم کو کسی بھی دوسری ٹیم سے زیادہ حمایت کیوں حاصل ہے؟

افغانستان کی ٹیم انڈیا میں جاری رواں ورلڈ کپ میں پے در پے کامیابیاں حاصل کر رہی ہے اور اس ٹیم کو ملکی ٹیم کے بعد بظاہر سب سے زیادہ حمایت حاصل ہے۔

Read more

انضمام الحق ’مفادات کے ٹکراؤ‘ کے الزام پر مستعفی: ’کسی پر بھی ایسے الزامات لگیں تو دُکھ ہوتا ہے‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے دوران اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے اور اپنے اوپر مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق الزامات پر دُکھ ظاہر کیا ہے۔

Read more

بابر کا مقابلہ بنگلہ دیش کے بارہویں کھلاڑی سے ہے، سمیع چوہدری کا کالم

ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے ہی یہ مہم جوئی زور شور سے شروع ہو چکی تھی اور یہ میڈیا پہلے دن سے ہی پاکستان کی ہر حریف ٹیم کے بارہویں کھلاڑی کا کردار ادا کر رہا ہے اور کل بھی بابر اعظم کا مقابلہ بنگلہ دیش کے گیارہ کھلاڑیوں سے کہیں زیادہ ان کے بارہویں کھلاڑی سے ہی ہو گا جس کا تعلق بنگلہ دیش سے نہیں بلکہ بدقسمتی سے، پاکستان ہی کی ٹی وی سکرینوں سے ہے۔

Read more

اگر مگر کا کھیل، کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے؟

اگر آپ اس وقت یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو یقیناً آپ بھی ان چند پاکستانی مداحوں میں سے ایک ہوں گے جنھیں اب بھی ٹیم کے ورلڈ کپ سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے کی امید ہو گی مگر ہمارے پاس آپ کے لیے کچھ زیادہ خوش آئند خبر نہیں ہے۔

Read more

ہم میچ نہیں، کھیل کا ڈھنگ ہارے ہیں

خدا ہے کہ نہیں، ہے تو کس طرح کا ہے، دنیا کا اس پہ اتفاق ہو جانا امر محال ہے۔ یہ اتفاق بہر حال اب کر ہی لینا چاہیے کہ خدا یا کوئی غیبی قوت کھیل کے میدان میں مداخلت نہیں کرتی۔ کھیل کے میدان میں کوئی پری۔ پول رگنگ نہیں ہوتی، نتائج بدلنے کے لئے کوئی آر ٹی ایس نہیں بٹھایا جا سکتا، معمول کے اتفاقات کو آپ قسمت کا نام دینے پر مصر ہوں تو ہرج نہیں۔ کرکٹ

Read more

تین خاندان اور پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ

جب آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے اُس وقت نواز شریف پاکستان واپس آچکے ہوں گے۔ وہ اپنے لاہور جلسے میں یقینی طور پر اپنے مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی کا اعلان بھی کرچکے ہوں گے۔ اُن کی سیاسی حکمت عملی جہاں مسلم لیگ نون کا مُستقبل طے کرے گی وہاں ہی پاکستان اور پی ٹی آئی کا مُستقبل بھی نواز شریف کی سیاسی حکمتِ عملی پر منحصر ہے۔ اگر نواز شریف انتقام کی سیاست کرتے ہیں اور عمران

Read more

’خراب امپائرنگ اور خراب قواعد پاکستان کی شکست کی وجہ بنے‘: ہربھجن کے شکوے پر گریم کا جواب شکوہ

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کا 26 واں میچ بالآخر سنسنی خیز ثابت ہوا اور ہار جیت کے فیصلے سے قبل لوگوں کی دھڑکنیں دوبتی ابھرتی رہیں۔

Read more

کرکٹ کا اصل بحران آگے ہے

کرکٹ کا اصل بحران مجھے ورلڈ کپ کے بعد شروع ہوتا محسوس ہو رہا ہے۔ ٹیمیں ہارتی بھی ہیں اور جیتتی بھی ہیں پاکستان میں مگر جیت کے بعد سب کچھ قالین کے نیچے دبا دیا جاتا ہے یہاں تک کہ جیتنے والی ٹیم کو ایک وننگ کمبینیشن قرار دے کے اس میں گھٹیا پرفارمنس والے پر بھی سوال نہیں اٹھتا مگر جب ٹیم ہارتی ہے تو ایسے ایسے مسئلے سامنے لے کے آئے جاتے ہیں جن کا کرکٹ سے

Read more

’یہ دوش پی سی بی کا بھی تھا‘: سمیع چوہدری کا کالم

یہاں سب سے بڑا دوش تھا پی سی بی کی سیاست آلود راہداریوں کا کہ جہاں متمکن لوگ فقط اپنی من پسند تعیناتیوں اور مراعات کے حصول کی تگ و دو میں ہی رہتے ہیں اور فیصلے ہمیشہ میڈیا پر چلتی ہواؤں کے رخ دیکھ کر کرتے ہیں۔

Read more

ورلڈ کپ کے بیچ سکواڈ سے متعلق متنازع بیان اور میڈیا مینیجر کی پاکستان واپسی: ’ٹیم سے بھی بُری پرفارمنس بورڈ کی ہے‘

گذشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کوئی میچ تو نہیں کھیل رہی تھی تاہم اس دن کیے گئے فیصلے پاکستان میں کرکٹ کو درپیش مسائل کے عکاس ضرور تھے۔ اس پریس ریلیز سے بورڈ کیا ثابت کرنا چاہتا ہے اور اس نے بیچ ٹورنامنٹ اپنے میڈیا مینیجر کو انڈیا سے واپس کیوں بلوایا ہے؟

Read more

پاکستان میں پرندوں کی افزائش نسل کا کاروبار جس میں ’منافع بھی لاکھوں میں ہے اور زیادہ سرمائے کی ضرورت بھی نہیں‘

پاکستان میں محض 20 ہزار یا اس سے کم میں ایک طالبعلم گھر پر ایک دو جوڑے پرندوں کے رکھ سکتا ہے یا اگر کوئی سرمایہ دار لاکھوں خرچ کرنا چاہے تو وہ بھی کر سکتا ہے اور وہ دونوں ہزاروں اور لاکھوں کما سکتے ہیں۔

Read more

بابر اعظم کے سر پر لٹکتی تلوار اور منصوبہ بندی کا فقدان جو پاکستان کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ بنا

تو پھر گذشتہ پانچ ماہ میں ایسا کیا ہوا کہ بظاہر ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم انڈیا جا کر بولنگ اور فیلڈنگ میں خاص طور پر بری طرح ناکام دکھائی دی؟

Read more

انہیں بستی بسانا آتا ہے

میں چھڑی پکڑے گھر سے نکلا ہوں ذرا دائیں سامنے دو گیٹ نما ستونوں سے نکلتے چڑھائی چڑھتی پگڈنڈی سے پہلے پختہ فرش پہ چار خوبصورت لیٹر بکس نصب ہیں۔ ہر ایک میں پندرہ بیس خانے نزدیکی گھروں کے لیٹر بکس ہیں۔ میں چھڑی ٹیکتا پیچھے بنے سیلابی پانی ذخیرہ کرنے والی کوئی دو ایکڑ پہ بنی مصنوعی جھیل کے لئے بنائے گئے بند پہ چڑھتا ہوں۔ پگڈنڈی کے دونوں طرف خوبصورت پھولوں سے لدے چھوٹے درخت اور جھاڑیاں ہیں۔

Read more

وہ ’ایک‘ جیت پانے کی آخری مہلت: سمیع چوہدری کا کالم

پاکستان کرکٹ کی بھی دیرینہ خوبی یہی رہی ہے کہ یہ کبھی بھی، کسی کو بھی حیران کر سکتی ہے۔ اور جس طرح کا بحران فی الوقت بابر کو درپیش ہے، اس سے زیادہ بہتر موقع بھی شاید میسر نہیں ہو سکتا تھا کہ پاکستان اٹھ کھڑا ہو اور اپنے بہترین کھیل کے اظہار سے سب خدشات کو رفع کر دے۔

Read more

کیا پاکستان ٹیم کی کارکردگی کے ذمہ دار صرف کپتان بابر اعظم ہیں؟

ابھی زیادہ مہینے نہیں گزرے جب وراٹ کوہلی نے یہ اعتراف کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائی کہ حالیہ دور میں پاکستانی کپتان بابر اعظم شاید کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں بہترین بلے باز ہیں۔

Read more

طالبان اور پاکستان میں بدگمانیوں کا ازالہ کیسے ہوگا؟

افغانستان نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو پیر کے روز ہوئے ورلڈ کپ کے ایک میچ میں تاریخی شکست سے دو چار کیا۔ کرکٹ کا شیدائی نہ ہونے کے باوجود میں افغان ٹیم کی مہارت،اعتماد اور نظم سے بہت متاثر ہوا۔ ”رنگ“ میں لیکن جلد ہی ”بھنگ“ ڈل گئی۔ جو مقابلہ ہوا اس کی بدولت مین آف دی میچ قرار پائے افغان کھلاڑی کا نام غالباََ ابراہیم زدران تھا۔انعام وصول کرنے وہ سٹیج پر آیا تو اپنی جیت کو افغان

Read more

ایم۔ ٹی۔ جے الیون کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی

مبشر زیدی نے جدید دور کی ایک کہاوت کا حوالہ دیا ہے جو کہ دلچسپ ہونے کے ساتھ خاصی قابل غور بھی ہے۔ کہاوت کچھ اس طرح سے ہے ”مغرب کا مرد کام کو دماغ میں رکھتا ہے اور سیکس کو عضو تناسل پر۔ پاکستانی مرد سیکس کو دماغ میں رکھتا ہے اور کام کو عضو تناسل پر“۔ اب اسی کہاوت کی توپوں کا رخ ہماری موجودہ تباہ حال قومی کرکٹ ٹیم کی طرف موڑ دیجئے، ممکن ہے آپ کو

Read more