ترکیہ کے مشہور گلوکار بارش مانچو

بارش مانچو (Manço Barış) کا اصل نام ”محمد بارش مانچو“ تھا۔ وہ ترکیہ کے مقبول ترین موسیقار، گلوکار، ٹی وی میزبان اور پروڈیوسر تھے۔ ترک راک اور پاپ میوزک میں انہیں بانی اور استاد مانا جاتا ہے۔ انہوں نے 200 سے زائد مقبول گانے گائے اور 12 سے زیادہ البم ریلیز کیے۔ ان کے گیتوں کا دنیا کے 9 بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ ان زبانوں میں انگریزی، عربی، جاپانی، یونانی بلغارین، ولندیزی، فرانسیسی، لاطینی اور عبرانی شامل

Read more

کیا آپ خوشی کے رازوں سے واقف ہیں؟

رضوانی شیخ ڈاکٹر خالد سہیل ۔ ۔ رضوانہ شیخ کا خط ۔ ۔ ۔ تسلیمات! ڈاکٹر خالد سہیل! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ آج آپ سے میں خوشی کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں۔ گزشتہ سال عید کے موقع پر ایک خاتون سے ملاقات ہوئی۔ وہ کہنے لگیں : بچپن میں عید پر مہندی، چوڑیوں، نئے کپڑوں اور جوتوں کی، سیر پر جانے اور کھانے پینے کی بہت خوشی ہوتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ ان

Read more

یشسوی جیسوال: ڈبل سنچری بنانے والے کم عمر اوپنر کا گول گپے کے ٹھیلے سے انڈین کرکٹ ٹیم تک کا سفر

صرف 22 سال کی عمر میں انڈین اوپنر یشسوی جیسوال نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سینچری بنائی ہے۔ ان کے کوچ کے مطابق ان کا انڈین کرکٹ ٹیم تک پہنچنے کا سفر آسان نہ تھا۔

Read more

جب آئے گا عمران، کب آئے گا عمران

ہوسکتا ہے جیل میں ڈالنے والوں اور ان کے سابقہ قیدیوں نے کچھ ایسا معاہدہ کیا ہو کہ اس دفعہ ہم آپس میں نہیں لڑیں گے اور عمران خان کو نہ صرف جیل میں رکھیں گے بلکہ نہ اس کی آواز، نہ اس کی تصویر کبھی باہر آنے دیں گے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

کھلاڑی سے کہاں غلطی ہوئی؟

چاہ کن ر اچاہ در پیش: ”کنواں کھودنے والے کے سامنے کنواں ہی آتا ہے۔ “ فارسی کا یہ جملہ، ایسے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے، جو ہمیشہ دوسروں کو تکلیف دینے میں سرگرم ہو اور پھر اچانک خود کسی مصیبت میں پھنس جائے۔ سائفر کیس میں عمران خان کو یہی معاملہ در پیش ہے۔ سائفر اہم اور حساس نوعیت کی بات یا پیغام کو لکھنے کا وہ خفیہ طریقہ کار ہے جس میں عام زبان کے بجائے کوڈز

Read more

گمبھیر مسائل میں گھرا پاکستان اور انتخابات 2024

نئی حکومت منتخب ہونے میں چند روز باقی رہ گئے ہیں، ملک نازک نوعیت کے متعدد چیلنجز میں گھرا کھڑا ہے، جبکہ عوام منتخب ہو کر آنے والی حکومت سے مسائل کے حل کے لیے فوری توجہ کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔ عالمی مالیاتی اداروں کی جانچ پڑتال مطابق ملک کی متوقع شرح ترقی % 9۔ 2 فیصد سے نیچے گر کر مالیاتی سال 2023۔ 2024 میں % 2 فیصد یا اس سے کم % 9۔ 1 ہو گی۔ نازک

Read more

’انڈیا اب مسلمانوں کی تعمیرات کو ورثہ نہیں سمحھتا‘: نئی دہلی میں ایک اور تاریخی مسجد منہدم کر دی گئی

یہ مسجد نئی دہلی کے ’لوٹیئن ڈیلہی‘ نامی علاقے میں آتی ہے، جسے انگریزوں نے تقریباً ایک صدی قبل تعمیر کیا تھا۔ اس علاقے میں انڈیا کی پارلیمنٹ اور اہم وزارتیں بھی موجود ہیں لیکن انگریزوں نے مسجد کو ایک خصوصی محفوظ فہرست میں ڈالا تھا جس کے تحت اسے گرانے کی اجازت نہیں تھی۔

Read more

’مجھ سے زیادہ میری اہلیہ کو فکر ہے کہ بابر کی شادی کب ہو گی‘ بابر اعظم کی فینز کے ساتھ دلچسپ گفتگو

صبح صبح جب میں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر بابر اعظم کا ٹرینڈ دیکھا تو یہ سوچنے پر مجبور ہوا کہ ہو نہ ہو انھوں نے بنگلہ دیش میں جاری بی پی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کوئی کارنامہ انجام دیا ہے جس کا مجھے علم نہیں۔ پھر پتا چلا کہ وہ ایکس پر ایک سپیس میں فینز کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔

Read more

ہمارے معاشی مسائل کا واحد حل۔ کاربن کریڈٹس

کاربن کریڈٹس، وہ طریقہ کار ہے جو گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے اور موسمیاتی/ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہو نے والے اس سسٹم کی جڑیں انفرادی اور اجتماعی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور دیگر گرین ہاؤس گیسز کے اخراج کو کم کرنے سے منسلک ہیں۔ مثلاً کسی پروجیکٹ میں اگر کاربن کا انبار کم ہو رہا ہو جیسا کہ جنگلوں میں شجر کاری یا صفائی پروجیکٹ

Read more

گلوبلائزیشن اور چترال کے ثقافتی کھیل

ہم جب بڑے ہو رہے تھے تو دنیا چھوٹی ہوتی جا رہی تھی۔ زمان و مکان کی وسعتیں سمٹ رہی تھیں اور دنیا ایک ”گلوبل ویلج“ میں تبدیل ہو رہی تھی۔ گلوبل ویلج کی یہ اصطلاح مجھے اس قدر بھلی لگی کہ سکول میں میرے مضمون نامکمل ہوتے جب تک میں فراٹے بھر بھر کر یہ نہ لکھ دیتا کہ دنیا ایک گاؤں میں بدل چکی ہے۔ دانستہ یا غیر دانستہ، لیکن ہمارے اساتذہ نے، ہماری درسی کتابوں نے اور

Read more

اسد شفیق سے تکرار پر افتخار احمد کی معافی: ’مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا‘

سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں افتخار احمد اور اسد شفیق کے درمیان ہونے والے تکرار کے بعد افتخار احمد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر معافی مانگ لی ہے۔

Read more

ایک گمنام متنازع شخصیت۔ روپندر سنگھ گاندھی

روپندر گاندھی 2 اکتوبر 1789 کو بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ کے شہر کھنا کے ایک گاؤں رسولڑا میں پیدا ہوا اس کے والد کا نام سردار ہردیو سنگھ اوجلا تھا جو کہ کانگرس میں کے ایک اہم رکن تھے۔ دو اکتوبر کو مہاتما موہن داس کرم چند گاندھی کے جنم دن کے حوالے سے روپندر سنگھ کے نام کے ساتھ بھی گاندھی رکھا گیا جو کہ بعد میں روپندر سنگھ گاندھی کے نام سے مشہور ہوا۔ اس

Read more

صندلی ہواؤں کا دیس۔ میرا گاؤں

پچھلے ایک ہفتہ سے گاؤں میں بسرام ہے تو سوچا آپ کو اپنے گاؤں کی سیر کروائے دیتے ہیں۔ ہر گاؤں کی فضا ایک جیسی ہوتی ہے مگر جو چیزیں ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں کو ممتاز کرتی ہیں وہ خاصی لطیفے کی بات ہے۔ میرا گاؤں بھی ایک ایسا ہی گاؤں ہے جہاں سے گزرتی پکی سڑک سبز لہلہاتی کھیتوں میں لیٹی پگڈنڈیوں پر رشک کرتی ہے۔ ایکا دکا گزرتی بس کا ہارن، چڑیوں کی مدھر چہچہاہٹ اور دوسرے

Read more

عورت کیا ہوتی ہے

عورت کیا ہوتی ہے۔ میرے لیے اس کا تعارف تبدیل ہوتا رہا ہے۔ جب میں بچہ تھا، تو مجھے کھانا کھلانے والی، میرا خیال رکھنے والی ایک ہستی جسے میں ’اماں‘ کہتا تھا، موجود تھی۔ وہ مجھے ابو کے غصے سے بھی بچاتی، نہلاتی، صاف کپڑے پہناتی، کئی دفعہ اسکول کھانا دینے بھی آ جاتی تھی۔ دیکھنے میں عام سی تھی۔ باہر جاتی تو موٹے سے کپڑے کا برقع پہن لیتی اور آہستہ آہستہ ننھیال جاتی، اور ہم بھی اس

Read more

آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد تاریخی فتح: سات وکٹیں لینے والے شمر جوزف جو پہلے باڈی گارڈ کی ملازمت کرتے رہے

گذشتہ روزاتوار کو کرکٹ شائقین کی توجہ منتشر تھی۔ ادھر انڈیا کے حیدرآباد میں انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ انڈیا کی فتح کی طرف جا رہا تھا جبکہ دوسری جانب آسٹریلیا کے برسبین میں آسٹریلیا دو میچوں کی سیریز پر قبضہ کرنے کے لیے تیار تھی۔

Read more

اعصام الحق کے سابقہ انڈین پارٹنر روہن بوپنا،61 ویں کوشش اور 43 سال کی عمر میں گرینڈ سلیم جیتنے میں کامیاب

روہن بوپنا نے اس کے ساتھ نہ صرف اپنے دو دہائیوں سے زیادہ طویل عرصے پر محیط اپنے کریئر میں پہلی بار کسی گرینڈ سلیم میں مردوں کا ڈبلز ٹائٹل جیتا بلکہ جب سے ٹینس اوپن عہد شروع ہوا ہے اس کے بعد سب سے عمر دراز گرینڈ سلیم چیمپئن بھی بن گئے۔

Read more

پاکستان کا پہلا ویسٹ سیگریگیشن، ٹریٹمنٹ اینڈ ڈسپوزل پلانٹ

دور حاضر میں جہاں دنیا میں نت نئی ایجادات سے لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنایا جا رہا ہے وہیں پاکستان میں بھی جدید ماحول دوست ترقیاتی منصوبوں کی شکل میں کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں حکومت کی جانب سے ایک احسن قدم اٹھایا گیا ہے جس سے ماحول کی حفاظت اور قابل استعمال مواد کی دوبارہ سے تخلیق ممکن ہو پائے گی۔ پنجاب کے ایک زرعی شہر ساہیوال میں تقریباً 25 ایکڑ سے زائد رقبے

Read more

یمنٰی زیدی: ’ڈرامہ تیرے بن کے رومانوی سین پہلے بھی سکرین پر دکھائے گئے مگر ان میں جذبات کی شدت کم تھی‘

اداکارہ یمنیٰ زیدی بہت جلد سلور سکرین پر پہلی مرتبہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ اپنی آنے والی فلم ’نایاب‘ کے حوالے سے یمنیٰ نے بی بی سی کو بتایا کہ جب انھوں نے فلم کی کہانی سنی تو اس کو کرنے کے لیے فوری طور پر راضی ہو گئیں۔

Read more

انڈین ویزے میں مشکلات: انگلینڈ کے پاکستانی نژاد سپنر شعیب بشیر واپس برطانیہ لوٹ گئے

اتوار کو انگلینڈ کی پوری ٹیم براستہ ابوظہبی انڈیا کے لیے روانہ ہو گئی تھی لیکن شعیب بشیر انڈین ویزا جاری نہ ہونے کے سبب ٹیم کے ہمراہ نہیں جا سکے تھے۔

Read more

ابجان: میرا دوست، میرا رہنما، میرا بھائی

وہ ہنگامہ خیز وقت، بے یقینی کا وقت تھا، وہ سردیوں کا وقت تھا۔ اس ہنگامہ خیز وقت کے بارے میں لطیف کو بہت سی باتیں معلوم تھیں۔ 1970 کی دہائی میں لطیف کی پیدائش ہوئی تھی۔ 80 کی دہائی کے اواخر اور 90 کی دہائی کی ابتدا میں، جب وہ نوجواں تھے انہوں نے کشمیر کے ہنگامہ خیز حالات کو قریب سے دیکھا۔ ان دنوں وہ سکول میں تھے۔ انہوں نے کرکٹ کھیلنا شروع کر دی تھی۔ وہ ایک

Read more

کروڑوں بچے سکول جا کر کیا کریں گے

یونیسکو کا ماننا ہے کہ دنیا کہ پچیس کروڑ بچے سکول نہیں جا رہے۔ یہ ایک عالمی خبر ہے جبکہ پاکستانی خبر یہ ہے کہ دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے پاکستان میں سکولوں سے باہر ہیں۔ یعنی پاکستان میں چالیس فیصد بچے سکول نہیں جا رہے۔ اگر پنجاب کو بیچ میں سے نکال دیا جائے تو باقی پاکستان کے ساٹھ فیصد بچے سکول نہیں جا رہے، اگر صرف بلوچستان کو دیکھا جائے تو ستر فیصد بچے سکول نہیں جا رہے۔

Read more

”قدرت کا نظام“ کے بعد نیا کرکٹنگ استعارہ ”حضرت یوسف، کنواں اور مصر کی بادشاہت“

مذہب کا حد سے زیادہ استعمال ہمیشہ وہی لوگ کرتے ہیں جو بدترین قسم کے کرپٹ، نا اہل، نکمے اور بددیانت ہوتے ہیں۔ مذہب اس قسم کے لوگوں کے لیے محفوظ ترین پناہ گاہ ثابت ہوتا ہے جو مذہب کا استعمال صرف ضرورت پڑنے پر کرتے ہیں۔ اس قسم کے لوگ عملی زندگی میں بڑے ماڈرن، سوٹڈ بوٹڈ، کلین شیوڈ اور دنیا داری میں بڑے نپے تلے سے ہوتے ہیں اور اپنے کاروباری لین دین میں انہیں پتا بھی نہیں

Read more

پاکستان کا خبرنامہ 2050

ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں آکسیجن نیوز، سب سے پہلے ہیڈلائنز! (1) الیکشن کے میدان سے بڑی خبر! آرمڈ روبوٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ روبوٹکس کی کسی ایک مشینری پر پابندی لگا کے حالیہ الیکشن کو متنازعہ نہیں بنا سکتے۔ تحقیقات کر رہے کہ الیکشن کمیشن کو ایسے روبوٹ پر پابندی لگانے کے حوالے سے کی جانے والی میل کا تعلق کہیں امریکی ٹرانسفارمرز سے تو نہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان روبوٹکس

Read more

انکل آپ الیکشن میں بیٹھیں گے یا پھر لیٹیں گے؟

بظاہر جوش و خروش میں کمی اپنی جگہ مگر ایسا ہرگز ہرگز نہیں کہ ووٹروں کے رویے سے کوئی ہونقی یا گھبراہٹ چھلک رہی ہو بلکہ چہروں پر وہ اطمینان پھیلا ہوا ہے جو عموماً شادی، ختنہ، عقیقے وغیرہ کی تقریب پروفیشنل ایونٹ مینیجرز یا کمپنیوں کے حوالے کرنے کے بعد نظر آتا ہے۔

Read more

’افتخار احمد بروئے کار آ گئے‘: سمیع چوہدری کا کالم

شاہین کی قیادت میں بھی ایک مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملی کہ بطور بولنگ کپتان انھوں نے اپنے بولنگ اٹیک پر اعتماد کا اظہار کیا اور ٹاس جیت کر ہدف کے دفاع کا فیصلہ کیا۔ بہرحال یہ بھی بہتری کی سمت ایک قدم تھا۔

Read more

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ’شادی‘ کی خبر: ’میں پانی پی رہی تھی جو سانس کی نالی میں چلا گیا‘

شیعب ملک نے پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویر پوسٹ کر کے پاکستانی فینز کو ایسی کیفیت میں ڈال دیا کہ متعدد کا کہنا تھا کہ وہ سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ حیران زیادہ ہوں یا خوش ہو کر مبارک بار دیں۔

Read more

راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے

ہردیت سنگھ ملک نہرو اور اندرا گاندھی کے مداح بھی تھے، لیکن جب فوج سری دربار صاحب، امرتسر میں داخل ہوئی تو ان کا دل ٹوٹ گیا، وہ پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہے۔

Read more

خالد مسعود خان اور افغان جہاد کے ثمرات

اگر آپ اسے جملہ معترضہ نہ سمجھیں تو میں یہ کہنے کی جسارت کروں گا کہ ہمیں افغان جہاد کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس کے نتیجے میں اردو ادب کو خالد مسعود جیسا مزاحیہ شاعر دستیاب ہوا۔ افغان جہاد میں کم از کم ہمیں تو خیر کا یہی ایک پہلو دکھائی دیا۔ اس جہاد نے یوں تو احمد شاہ مسعود اور مولانا اظہر مسعود جیسے جنگجو بھی پیدا کیے مگر ان مسعود برادران میں ہمیں برادر عزیز خالد

Read more

’یہ انٹرنیشنل کرکٹ ہے، کوئی فرنچائز لیگ نہیں‘: سمیع چوہدری کا کالم

پہیہ پھر سے ایجاد کرنے کی کوشش میں اب پاکستان کرکٹ کی گاڑی ہی جام ہو چکی ہے۔ وہ استحکام اور تسلسل جو کچھ ماہ پہلے تک، اس الیون کا خاصہ ہوا کرتا تھا، اب قصۂ پارینہ معلوم ہوتا ہے۔

Read more

درجنوں انتخابی نشان، سینکڑوں امیدوار: پی ٹی آئی کی امیدواروں کی شناخت سے متعلق حکمت عملی کیا پولنگ کے دن کامیاب ہو پائے گی؟

پی ٹی آئی کے امیدواروں نے اپنے انتخابی نشانات کو پارٹی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا ہے۔ مثال کے طور پر کہیں چارپائی سبز اور سُرخ رنگ میں آویزاں کی گئی ہے تو کہیں چینک اور بینگن ان دو رنگوں میں نظر آ رہے ہیں۔ اس نئی حکمت عملی کو اپنانے کے باوجود پی ٹی آئی کے امیدوار مشکلات کا شکار ہیں۔

Read more

شاہد آفریدی اور جہانگیر خان کا دورہ آسٹریلیا اور عوامی رد عمل

گزشتہ دنوں پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی اور سکواش کے سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان، شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیے چندہ جمع کرنے آسٹریلیا تشریف لائے۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن آسٹریلیا کے چیرمین سید عاطف فہیم نے نہایت منظم انداز میں پانچ بڑے شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے فراخ دلی سے چندہ دیا۔ ان تقاریب سے قبل سڈنی میں شاہد آفریدی

Read more

’قصور تو بابر اعظم کا ہی ہے‘: سمیع چوہدری کا کالم

سوشل میڈیا کے سقراط اور الیکٹرانک میڈیا کے ارسطو بالکل بجا کہتے آئے ہیں کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی تمام تر ناکامیوں کے ذمہ دار بابر اعظم ہیں۔ یہ بات آج ایک بار پھر ڈونیڈن میں بھی ثابت ہو گئی۔

Read more

’میری بیٹی ہر دن یہ گیم کھیل کر 80 ہزار روپے نکالتی ہے‘ سچن ٹنڈولکر کو اپنی ڈیپ فیک ویڈیو پر افسوس

انڈین کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے اپنی اس ڈیپ فیک ویڈیو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس میں بظاہر وہ ایک آن لائن گیمنگ ایپ کی تشہیر کر رہے ہیں۔

Read more

سپریم کورٹ اور پی ٹی آئی: لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا۔

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے بعد تحریک انصاف سے انتخابی نشان بلا واپس لے لیا۔ مئی 2021 سے پی ٹی آئی کو پارٹی انتخابات کروانے کا کہا جا رہا تھا، اسے غیر معمولی رعایت دیتے ہوئے جون 2022 ء تک کا وقت دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے باقاعدہ نوٹس جاری ہوئے، ایک سے زائد مرتبہ وارننگ دی گئی کہ اگر انٹراپارٹی الیکشن نہ کرائے گئے

Read more

کلاسیکی گائیک استاد بدر الزماں

پیرس، فرانس میں رہنے والے میرے دوست خاور خان نیازی استاد بدر الزماں صاحب (صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی) کے بہت بڑے مداح ہیں۔ گزشتہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ان سے بات چیت ہوئی تو موصوف نے استاد صاحب سے ملنے اور انٹرویو کرنے کا کہا۔ میری استاد صاحب سے کبھی ملاقات تو نہیں تھی لیکن میں ان کے نام اور ان کے کام سے بہت حد تک واقف تھا۔ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

Read more

ایک خوفزدہ کُتا

پوہ کا جاڑا اپنے عروج پر ہے۔ صبحیں اور شامیں کہر آلود ہیں۔ صبح کے دھندلکے میں کہ جب حد نگاہ شاید صفر سے بھی کم تھی، گرم لحاف میں اچانک میری آنکھ کھلی۔ میرے سر سے نیند میں گرم اونی ٹوپا اتر گیا تھا جس کے باعث کنپٹیاں اور ماتھا یخ ٹھنڈے ہو رہے تھے۔ میں نے کسمساتے ہوئے تکیے کے ادھر ادھر ٹٹول کر ٹوپا ڈھونڈا اور فوراً پہنا۔ گرمائش سے یک گونہ سکون محسوس ہوا۔ اچانک باہر

Read more

’اگر باقی بھی عباس آفریدی سے سیکھ پاتے‘ سمیع چوہدری کا کالم

اسامہ میر کی کارکردگی تو لگ بھگ ویسی ہی رہی جو پچھلے کچھ عرصہ میں شاداب خان دکھاتے رہے ہیں لیکن عباس آفریدی کی بولنگ میں وہ پختگی نظر آئی کہ اگر باقی پیسرز بھی ان سے کچھ سیکھ لیتے تو شاید یہ نتیجہ پاکستان کے حق میں نکلتا۔

Read more

جم خانہ کلب کے انتخابات

تفریحی سرگرمیوں اور باہمی میل جول بڑھانے کے لیے شہروں اور دیہات میں ڈیرے اور تھڑے ہوا کرتے تھے، لیکن مغربی اقوام نے اسی مقصد کے لیے کلب کلچر کی داغ بیل ڈالی، جہاں یورپ کی ایلیٹ کلاس، لارڈز اور نائٹس اکٹھے ہوتے اور ہلہ گلہ کرتے، ان کلبوں میں شام ڈھلتے ہی تفریحی سر گرمیاں زور پکڑ جاتیں، کلب کے ریستوران میں کھانوں سے لطف اندوز ہوا جا رہا ہے، ڈانسنگ فلور پر موسیقی کی مدھر دھنوں پر جوڑے

Read more

’یہ امتحان پی سی بی کے فیصلوں کا ہے‘: سمیع چوہدری کا کالم

مگر امتحان اکیلے شاہین آفریدی کا ہی نہیں، محمد حفیظ کی سربراہی میں جوڑی گئی اس نئی ٹیم مینیجمنٹ کا بھی ہے جو اپنے سخت گیر ڈسپلن کے نفاذ کے سبب کھلاڑیوں میں پہلے ہی مقبول نہیں ہے اور غیر متوقع نتائج کی صورت میں اس کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان اٹھتے دیر نہیں لگے گی۔

Read more

سندھ کی اردو سپیکنگ کمیونٹی

کوئی پندرہ سال پہلے میں کوئٹہ سے بذریعہ جعفر ایکسپریس ٹرین پنجاب میں اپنے آبائی علاقے کی طرف آ رہا تھا۔ گاڑی میں دونوں ائر کنڈیشنڈ بوگیاں عید کے رش کے سبب مسافروں سے بھری ہوئی تھیں اور پنجاب و سندھ کی طرف لمبا سفر کرنے والے بعض مسافروں کو عید کے رش کی وجہ سے برتھ نہ مل سکی تھی۔ میرے کیبن کے باہر بھی ایک قدرے پریشان حال نیا شادی شدہ جوڑا کیبن کے باہر لگی سیٹوں پر

Read more

مودی کی ٹویٹ، جس کے بعد انڈیا اور مالدیپ کے شہری سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آ گئے

مالدیپ کے تین وزرا کی جانب سے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں تضحیک آمیز بیان کے بعد انڈیا نے مالدیپ کے ہائی کمشنر کو طلب کیا ہے۔ مالدیپ کے ان وزرا، جنھیں اب معطل کر دیا گیا ہے، نے مودی کو ’مسخرہ، دہشت گرد اور اسرائیل کی کٹھ پتلی‘ قرار دیا تھا۔

Read more

نارووال کی سیاست اور احسن اقبال

ملک میں جہاں سردی کا راج ہے، وہیں سیاسی درجہ حرارت بڑھتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ ووٹ کی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے عوام خاص کر نوجوانوں کو ترغیب اور تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ ووٹ کیا ہے؟ یہ کیوں ضروری ہے؟ اس سے منتخب ہونے والے نمائندوں کے کیا فرائض ہیں؟ ووٹ نہ ڈالنے کا کیا نقصان ہو گا؟ یہ اور ان جیسے بہت سے سوالات کو ہمارے نصاب کا حصہ ہونا چاہیے۔ کسی نے ووٹ کو

Read more

جس زمانے میں ہم اسکول میں پڑھتے تھے – مکمل کالم

جس زمانے میں ہم اسکول میں پڑھتے تھے، اللہ اللہ وہ بھی کیا زمانہ تھا، اب یاد کرتا ہوں تو سوچتا ہوں وقت کیسے گزر گیا، اب تو نہ وہ اسکول رہے اور نہ وہ وقت۔ آپ اسے ناسٹلجیا کہہ سکتے ہیں، ہم سے پچھلی نسل کے لوگ بھی اپنے وقت کے بارے میں یہی سوچتے ہوں گے کہ اُن کا دور زیادہ خوبصورت تھا، شاید ہر نسل کو ایسا ہی لگتا ہے۔ ہمارے دور میں اسکولوں کے درمیان مقابلہ

Read more

’دی بامبے پینٹنگولر‘ ٹورنامنٹ: جب کرکٹ ٹیمیں ہندو، مسلمان اور پارسی ہوا کرتی تھیں

کرکٹ کی تاریخ کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہندوستان میں کرکٹ کے ایسے مقابلے ہوتے تھے، جن میں ٹیمیں ریاستوں یا علاقوں کی بنیاد پر نہیں بلکہ مذاہب کی بنیاد پر بنتی تھیں۔

Read more

’وہ پانچ منٹ جب اُمید کا سفر تمام ہوا‘: سمیع چوہدری کا کالم

اس ایک اوور میں اوپر تلے تین وکٹیں اڑا کر ہیزل ووڈ نے پاکستانی بیٹنگ کو اس قدر عریاں کر چھوڑا کہ پھر اس کا بھرم ڈھانپنے کی سکت نہ تو محمد رضوان میں رہی اور نہ ہی عامر جمال اس کا بار اٹھا پائے۔

Read more

دوزخ سے نکلتی پگڈنڈی (افسانہ)

ہر طرف سناٹا چھا گیا تھا۔ شہر کی ویران گلیوں نے رات کے اندھیرے کی چادر اوڑھ لی تھی اور جیسے سناٹا گلیوں میں رقص کر رہا تھا اور اس رقص کے ردھم پر ارمغان نشہ آور سگریٹ سے کش لگاتے منہ سے دھواں نکالتے ہوئے خود کلامی میں لڑکھڑاتے قدم اٹھاتے کہتا جا رہا تھا ”کیا سرور ہے؟ اس سناٹے میں بھی جنت کا سماں ہے۔ ہر طرف سکون ہی سکون۔ کوئی دکھ نہیں۔ کوئی فکر نہیں۔ واہ کیا

Read more

نواب اکبر خان بگٹی: سیاست اور شخصیت

کل تک وہ غدار ملک آج اس کی تصویر پاکستان سیکرٹریٹ میں؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کے نام کی ریل گاڑی چلتی ہے؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کے نام پر کرکٹ سٹیڈیم؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کی یاد میں مختلف شاہراہ بنائے جا رہے ہیں؟ سچی بات تو یہ ہے کہ آج سے چند سال پہلے تک میں بھی اپنی کم علمی کی وجہ سے ان کو اتنا اچھا نہیں سمجھتا

Read more

نائی کی دکان

نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔ نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب وہ ہماری بجائے ابا کی سائیڈ لے کر سر پر موٹی یا باریک مشین پھیرتے ہوئے ایک کی چار لگاتا جاتا تھا اور نئی نسل کا نوحہ پڑھتا جاتا تھا۔ نوے کی دہائی میں چارجنگ والے ہیئر ٹرمر نہیں

Read more

ڈیوڈ وارنر کا فیئر ویل خراب ہو سکتا ہے؟ سمیع چوہدری کا کالم

یہ تو سب پر عیاں ہے کہ کل انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیوڈ وارنر اپنی الوداعی جھلک دکھائیں گے مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ سڈنی ٹیسٹ شان مسعود کے لیے کسی نئے عہد کا آغاز ہو گا یا پھر یہ ان کا بھی الوداعی میچ ثابت ہو گا۔

Read more

دو ہزار چوبیس کے انتخابات کا ”لاڈلا“

قدیم اساتذہ میں سے کسی ماہر انشاء پرداز نے ایک شاہکار نثر پارہ تخلیق کیا۔ وہ تھا درجنوں مضامین کا ایک مضمون۔ یہ مضمون خاص طور پر کمزور طالب علموں کو املا کرا دیا جاتا تھا۔ معمولی سے رد و بدل کے بعد اسے سوالیہ پرچہ کے مطابق ڈھال کر ممتحن کے حضور پیش کر دیا جاتا۔ یہ انگریزی میں بھی ترجمہ ہوا۔ یہ ابھی بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے اور اکثر طلبہ کے لیے کسی نعمت عظمیٰ سے کم

Read more

فیصلہ عوام کا

8فروری 2024 ء کے عام انتخابات سے شکوک و شبہات کی دھند آہستہ آہستہ چھٹ رہی ہے۔ باوجودیکہ 28 ہزار سے زیادہ انتخابی میدان میں اترنے والے گھوڑے تیاریوں میں ہیں اور الیکشن کمیشن ان کی جیبوں سے لگ بھگ 70 کروڑ روپے نکلوا بھی چکا پھر بھی کہیں کہیں سے انتخابات کے التوا کی سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں۔ بہرحال الیکشن کمیشن سمیت پاکستان کی مقتدر ترین ہستیاں 8 فروری کوہی انتخابات کروانے کے لیے یکسو ہیں۔ اس لیے

Read more

محمد حفیظ آسٹریلیا میں فلائٹ مِس کرنے پر تنقید کی زد میں: ’وہ ذمہ دار انسان ہیں، بس ان سے بھول ہو گئی‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم جو کہ اس وقت آسٹریلیا کے دورے پر ہے اگلے میچ کے لیے میلبورن سے سڈنی جارہی تھی۔ محمد حفیظ بروقت ایئر پورٹ نہ پہنچ سکے اور انھیں فلائٹ پر بورڈ نہیں کیا جا سکا اور یہ خبر سوشل میڈیا صارفین اور کرکٹ کے مداحوں کو پسند نہیں آئی۔

Read more

کیا سردیوں میں ورزش یا جاگنگ کرنے سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟

عام طور پر یہ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ ’سردی‘ ورزش کرنے کا بہترین وقت ہے۔ برصغیر سمیت شمالی کرے پر آباد تما ممالک میں سردیوں کا موسم اپنے شباب پر ہے اور بعض علاقے تو برف باری کی وجہ سے جم سے گئے ہیں۔

Read more

دریائے سندھ، کالا باغ اور دھُند میں لپٹا ہوا ڈاک بنگلہ – مکمل کالم

شام ڈھلنے سے کچھ پہلے ہم کالا باغ پہنچ گئے، داؤد خیل سے یہ جگہ پندرہ بیس منٹ کے فاصلے پر ہے، کالا باغ کے علاقے میں داخل ہوتے ہی دریائے سندھ آپ کا استقبال کرتا ہے۔ دریا کو عبور کرنے کے لیے یہاں لوہے کا ایک پُل ہے جو انگریزوں نے 1928 میں تعمیر کیا تھا، اِس پُل پر ریلوے ٹریک بھی موجود ہے مگر اب وہ متروک ہو چکا ہے، پُل سے صرف گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ہی

Read more

’دی پویلین‘: وہ پاکستانی کرکٹ شو جس نے انڈیا کے لوگوں کے دل جیت لیے

انڈیا اور پاکستان کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدہ تعلقات اکثر دونوں پڑوسی ممالک کو متاثر کرتے رہے ہیں اور بطور خاص ثقافتی تبادلوں کے معاملات میں ایسا زیادہ دیکھا گیا ہے۔ لیکن سابق پاکستانی کھلاڑیوں کے ایک شو نے انڈین مداحوں کے دل جیت لیے۔

Read more

ملٹری کالج کی یادیں

یادیں بھی ہمارے ساتھ کبھی کبھی کیسے کھیل کھیلتی ہیں۔ یہ ہمیں وہ سب سوچ کر ہنسنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ جب ہم کسی کے ساتھ مل کر روئے تھے۔ اور کبھی ہمیں یہ سوچ کر رونے پر مجبور کر دیتی ہیں جب کبھی ہم کسی کے ساتھ مل کر ہنسے تھے۔ کالج کی یادیں بے تحاشا ہیں۔ ان سب یادوں کو کسی ایک دو صفحوں پر تحریر کرنا تو بہت مشکل ہے۔ مگر میں ایک ادنی سی کوشش

Read more

لیکن تھرڈ امپائر بیچ میں آ گئے۔۔۔ سمیع چوہدری کا کالم

جس بنیاد پر انھوں نے محمد رضوان کو آؤٹ قرار دیا، وہ کئی شائقین کرکٹ سمیت کمنٹری باکس میں بیٹھے ایڈم گلکرسٹ کے لیے بھی اچنبھے کا باعث تھا کہ اس کیمرہ اینگل کی حدود و قیود کے پیشِ نظر اسے کوئی ٹھوس ثبوت ہرگز نہیں کہا جا سکتا۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

عبداللہ شفیق کے ہاتھوں سے پھسلتی تاریخ، سمیع چوہدری کا کالم

لنچ کے فوری بعد میر حمزہ نے جس ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، وہ ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ پر بہت گراں گزرا۔ میر حمزہ جب ہیٹ ٹرک چانس پر تھے، تب آسٹریلوی سکور کارڈ کی زبوں حالی شائقین کے لیے ایک نادر نظارہ تھا۔ تب یہ میچ یکسر پاکستان کی مٹھی میں آ چکا تھا۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

مگر کمنز نے دن کا حلیہ بدل دیا: سمیع چوہدری کا کالم

ایک بھرپور دن جو پاکستان کے لیے خوابناک خوبیوں سے مزین تھا، یکسر پاکستان کے نام ہو سکتا تھا لیکن کمنز کے دوسرے سپیل میں پاکستانی مڈل آرڈر کی کم مائیگی سامنے آئی اور پورے دن کا حلیہ ہی بدل گیا۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

’اب کیا وارنر ہاتھوں میں گیند تھمائے؟‘ آسٹریلوی اوپنر کی قسمت جو اکثر پاکستان کے خلاف ان کا ساتھ دیتی ہے

صبح سویرے میچ کے لیے اٹھنے والے پاکستانی شائقین کو پہلا جھٹکا تو اسی وقت لگا جب اطلاعات کے مطابق کرکٹ بیٹنگ کمپنیوں کے ورچوئل سروگیٹ اشتہارات کے تنازع پر سرکاری چینل پی ٹی وی نے میلبرن ٹیسٹ براہِ راست نہیں دکھایا۔

Read more

پہلی بار کشتی رانی کے مقابلے میں تاریخی شرکت کرنے والا بِلّا ’اولی‘

اولی کے مالک باب ولیمز کہتے ہیں کہ ’ہم دونوں کوئی مثال قائم کرنے کی غرض سے نہیں نکلے تھے۔ یہ ایک عام سی بلی ہے اور یہ میری کشتی کا ایسے ہی لازمی حصہ ہے جیسے اس میں موجود فرنیچر اور اسے پیچھے چھوڑ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔‘

Read more

آئی پی ایل کے پہلے قبائلی کھلاڑی رابن منز: ’سلیکشن کے بعد ماں کو فون کیا تو وہ رونے لگیں، پاپا بھی رونے لگے‘

19 دسمبر کو دبئی میں انڈین پریمیئر ليگ (آئی پی ایل) کے 17 ویں سیزن کے لیے چھوٹی نیلامی میں مشرقی انڈین ریاست جھارکھنڈ کے تین کھلاڑیوں کو مختلف ٹیموں نے خریدا ہے۔

Read more

لیکن مچل سٹارک کو کون بتلائے؟: سمیع چوہدری کا کالم

جس بورڈ میں آنے والے چیئرمین کو نہ تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ کیوں لایا گیا اور نہ ہی یہ خبر کہ وہ کیونکر نکالا جائے گا، وہ بورڈ اپنے ہڑبونگ میں ہی اس قدر سرشار رہتا ہے کہ وسائل کی نگہداشت جیسی لایعنی باتوں کو درخورِ اعتنا سمجھنا گوارا ہی نہیں کر پاتا۔

Read more

آم کا اچار، سموسے کی ترکیب اور فلم جوان۔۔۔ 2023 میں پاکستان اور انڈیا میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزیں

سرچ انجن گوگل نے مختلف ممالک کے حوالے سے ڈیٹا شیئر کیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ سال 2023 کے دوران صارفین نے کیا جاننے میں سب سے زیادہ دلچسپی ظاہر کی۔

Read more

میرا کالج آر ایم سی، میرا ملک ہے پاکستان

اختے، پختے لم ڈھینگ چپختے ٹھاہ، چپختے ٹھاہ۔ یہ تھا وہ نعرہ جو آر ایم سی، یعنی راولپنڈی میڈیکل کالج میں میرے اولین دنوں کی یاد ہے۔ یہ نعرہ جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں بے ڈھنگے اور بے معنی الفاظ پر مشتمل تھا اور کالج کے کرکٹ میچوں میں مد مقابل کو حواس باختہ کر نے کے لئے لگایا جاتا تھا۔ بیٹھے بیٹھے، خاموشی سے میچ دیکھتے، یک بیک انتہائی بلند آواز میں اختے پختے کی آواز آتی، کان

Read more

کیا ماضی میں بھی کسی سیاسی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم ٹھہرایا گیا یا اسے انتخابی نشان سے محروم کیا گیا؟

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد چند حلقوں سے یہ بحث بھی سننے کو ملی کہ اگر پی ٹی آئی اپنے انتخابی نشان سے محروم ہوئی ہے تو پیپلز پارٹی سے بھی ماضی میں تلوار کا نشان چھینا جا چکا ہے تاہم یہاں دیکھنے کی ضرورت ہے کہ تاریخی طور پر اگر ایسا کچھ ہوا تو کیوں ہوا اور الیکشن کمیشن کے تازہ فیصلے سے اُن تاریخی واقعات اور فیصلوں کی مماثلت کیا بنتی ہے؟

Read more

غزہ کی حمایت پر آئی سی سی کی سرزنش: ’میرا کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں ہے لیکن یہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے‘،عثمان خواجہ

پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے آئی سی سی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ جوتوں کے اوپر میں نے غزہ کے بارے میں جو کچھ لکھا وہ میرے احساسات کی ترجمانی تھی۔‘

Read more

ایک دن بالاج کے ساتھ

ماں باپ نے ہمیں پیدا کیا۔ پھر ہم نے اپنے بچے پیدا کیے۔ پھر اپنے بچوں کے بچے دیکھے۔ اتنی لمبی زندگی! جی اوب گیا۔ تب بالاج ننھے ننھے قدموں سے چلنے لگے، تو لگا کہ جیسے زندگی اب شروع ہوئی ہے۔ جب یہ تین سال کے ہوئے تو شرارتوں سے ماں کو اجیرن کر کے رکھ دیتے۔ دادی کے پاس تو ہفتے میں ایک بار آتے ہیں۔ دادی کو تو کبھی ان کی کوئی حرکت، کوئی نقصان، کوئی رونا

Read more

’اس عمر میں اتنے پیسے۔۔۔‘ وہ نوجوان انڈین کھلاڑی جنھیں آئی پی ایل کی نیلامی نے کروڑ پتی بنا دیا

انڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل 2024 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کا پہلا دن کئی کھلاڑیوں پر دولت کی بارش کا دن تھا۔

Read more

مچل سٹارک آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی قرار، فہرست میں اور کون شامل

آسٹریلیا کے بولر مچل سٹارک انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2024 کے سیزن کے لیے مچل سٹارک کی خدمات 24.75 کروڑ انڈین روپوں میں حاصل کی ہیں۔

Read more

شان مسعود کی ’مثبت پسندی‘: سمیع چوہدری کا کالم

شان مسعود نے اس ناگزیر شکست کے خود تک پہنچنے کا انتظار نہ کیا بلکہ آسٹریلوی بولنگ کی توقعات سے بھی کہیں پہلے اس انہونی کو خود گھسیٹ کر اپنے پاس لے آئے جس کے بعد مورال وہاں پہنچ سکتا ہے کہ باقی ماندہ سیریز معنویت سے بالکل عاری ہو جائے۔

Read more

سولہ دسمبر اور میرے دشمن کے بچے

آئیے دشمن کے بچوں کے بجائے ذرا اپنے بچوں کی خبر لیتے ہیں۔ اکیسویں صدی میں بھی ہمارے اپنے بچے اپنے ملک کی شرحِ خواندگی کے حوالے سے پریشان ہیں۔ فی الحال شرحِ خواندگی کی پریشانی تک ہی رہیے اور تعلیم و تربیت کی تو بات ہی نہ کیجئے۔ ہمارے بچے سمجھتے ہیں کہ ہمارا موجودہ معاشرتی انحطاط، ناخواندہ اور ان پڑھ لوگوں کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے یہ سوچا ہی نہیں کہ اس مُلک میں جس اینٹ کو

Read more

’جب امام الحق کے قدم متحرک ہوئے‘: سمیع چوہدری کا کالم

اب پاکستان اس میچ میں وہاں پہنچ چکا ہے جہاں سے باہر کا رستہ فقط معجزات کی صورت میں نکل سکتا ہے وگرنہ جو برتری آسٹریلیا کو میسر ہے اور جتنا وقت اس میچ میں باقی ہے، اب ندامت ہی نوشتۂ دیوار نظر آتی ہے۔

Read more

پانڈیا ممبئی انڈینز کے نئے کپتان: ’کوئی ٹیم پانچ ٹرافیاں جیتنے والے کپتان کو ایسے کیسے ہٹا سکتی ہے‘

دنیا کی سب سے امیر کرکٹ لیگ آئی پی ایل کی پانچ بار کی فاتح ٹیم ممبئی انڈینز نے روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا کو ٹیم کی کپتانی سونپی ہے۔

Read more

’مگر عامر جمال نے توازن لوٹا دیا‘: سمیع چوہدری کا کالم

آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانا جوئے شیر لانے سے کم نہیں اور پاکستان بھی فی الوقت ایسے کسی سنگِ میل سے کوسوں دور ہے مگر سیشن در سیشن جو چھوٹی چھوٹی فتوحات مل سکتی تھیں، وہ بہرحال پاکستان نے سمیٹی ہیں کہ جہاں پہلا دن یکسر آسٹریلوی بیٹنگ کے نام رہا، وہاں عامر جمال کی بدولت دوسرے دن میچ میں کچھ توازن لوٹ آیا۔

Read more

ماحولیاتی الودگی

صحتمند معاشرے کی ترقی کے لئے صاف ستھرا ماحول بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ لیکن جوں جوں انسانوں نے ترقی کی بڑھتی ہوئی آبادی، کیمیائی تجربات اور جدید کیمیائی ضروریات زندگی کی اشیاء نے ماحول کو آلودہ اور مضر صحت بنانا شروع کر دیا۔ جو کہ ہر جاندار کے لئے زہر کے مترادف ہے۔ جو انسانوں میں طرح طرح کی پیچیدہ بیماریوں کا سبب بھی بن رہا ہے۔ ایک طرف تو انسان ترقی کی منازل طے کرتا ہوا چاند

Read more

قبائلی سماج اور اساتذہ

میں نہیں جانتا کہ معروف فلسفی سقراط نے یہ کیوں کہا ہے کہ ”میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا“ مگر میں یہ یقین کے ساتھ کہہ رہا ہو کہ ہم جانتے ہیں کہ ہم کچھ نہیں جانتے، میرا مطلب یہاں پر ہم سے سابقہ قبائلی اضلاع کے تعلیم یافتہ لوگ ہیں۔ جب تعلیم یافتہ طبقہ اس صورت حال میں رہتے ہیں تو ناخواندہ کس حال میں ہوں گے۔ حال بدحالی والی بات ہے۔ میں شعبہ نفسیات سے وابستہ

Read more

کوا چلا ہنس کی چال!

ایک پرانا محاورہ ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا۔ کچھ یہی محاورہ اُن لوگوں پر منطبق ہوتا ہے جو جھوٹی نمود و نمائش میں پڑ جاتے ہیں۔ مغرب میں جانوروں کو سجانے اور بظاہر عام سی نظر آنے والی اشیاء جیسے کسی خاص کرکٹ مقابلے میں استعمال ہونے والے گیند بلے، یا کسی خاص مصور کی تصویر یا اپنے پالتو جانوروں کی دیکھ بھال پر بے تحاشا رقم خرچ کرنے کا رواج ہے تو

Read more

سٹیل کے ٹرے میں تیار کی گئی پرتھ کی پِچ جس کا ’پیس اور باؤنس‘ پاکستانی بلے بازوں کو بےبس کر سکتا ہے

جہاں ایک جانب مداحوں کو ڈر ہے کہ کہیں پاکستان بلے باز اس پچ کا باؤنس اور پیس سہہ نہ پائیں وہیں یہ بات بھی کی جا رہی ہے کہ اگر یہ پچ بھی ویسٹ انڈیز والے میچ کی طرح آغاز میں باؤنس اور پیس کے بعد وقت کے ساتھ فلیٹ ہی رہی اور اس میں تبدیلی نہ آئی تو یہ دو دھاری تلوار بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

Read more

عثمان خواجہ اور غزہ سے متعلق پیغام: ’بلیک لائیوز میٹر‘ پر آئی سی سی نے شاباشی دی مگر خواجہ کو چپ کروایا جا رہا ہے‘

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کو پاکستان کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران میدان میں فلسطینیوں کی حمایت والے کسی پیغام دکھانے پر تنبیہ کی گئی ہے۔

Read more

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کا ”اٹوٹ انگ“ ٹھہراتے فیصلے کے بعد وطن عزیز میں مذمتی بیانات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سیاستدانوں کی بڑھک بازی معمول تصور کرتے ہوئے نظرانداز کی جاسکتی تھی۔پریشان کن حیرت مگر مجھے اس وقت ہوئی جب پاکستان کی وزارت خارجہ سے عمر بھر وابستہ رہے چند ریٹائرڈ افسر اپنے تبصروں میں ہمیں یقین دلاتے رہے کہ ”عالمی ضمیر“ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گا۔مذکورہ فیصلہ

Read more

اب پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے نہیں: سمیع چوہدری کا کالم

آخری بار جب پاکستان آسٹریلوی سر زمین پر کوئی ٹیسٹ میچ جیتا، تب بابر اعظم فقط ایک برس کے تھے، شاہین شاہ آفریدی پیدا نہیں ہوئے تھے، پاکستان ایٹمی قوت نہیں بنا تھا اور ایک ڈالر صرف 31 روپے کا تھا۔

Read more

ناسا لکڑی سے بنے سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری کیوں کر رہا ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا اور جاپان کے خلائی ادارہ جیکسا کے پاس خلائی مبلے کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے ایک آئیڈیا ہے جس کے تحت وہ بڑے پیمانے پر دستیاب، بایوڈیگریڈیبل مواد یا لکڑی سے بنائے گئے سیٹلائٹس خلا میں چھوڑنے کی بات کہہ رہے ہیں۔

Read more

انڈر 19 ایشیا کپ میں انڈیا کے خلاف پاکستان کی فتح: ’زندگی بھر یاد رکھی جانے والی اننگز، آذان اویس ہیرو ہیں‘

آذان اویس نے 10 چوکوں کی مدد سے 105 رنز بنائے جبکہ سعد بیگ نے جارحانہ انداز میں 51 گیندوں میں 68 رنز بنائے جس میں آٹھ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

Read more

تیسری سیاسی قوت کی ضرورت

یہ آزمودہ نسخہ ہے کہ منزل نہ مل رہی ہو تو اسے حاصل کرنے کے لیے طریقہ کار بدلنے یا راستہ بدلنے سے مل جاتی ہے۔ ہمارا قومی المیہ یہ رہا ہے کہ ہم نیم سول اور نیم فوجی ادوار میں ترقی کرنے کے طریقہ ہائے کار اور راستے بہ راستے ڈھونڈتے رہے ہیں۔ اس کی مثال فارسی کے اس مقولے میں ملتی ہے کہ، ”ہر کہ آمد او عمارت نو ساخت“ ۔ یہی وجہ ہے کہ ہر نئے آنے

Read more

تلسی میگھواڑ: پاکستان کی ’پہلی ہندو لڑکی‘ جو کھیلوں کی دنیا میں اپنا نام بنا رہی ہے

تلسی میگھواڑ بتاتی ہیں کہ سنہ 2016 میں جب وہ چھٹی کلاس میں پڑھتی تھیں تو سکول میں ایک سپورٹس کیمپ لگا، جس میں کافی لڑکیوں نے حصہ لیا۔ اُن کو بھی اس کیمپ میں حصہ لینے کا شوق ہوا اور خوش قسمتی سے اس کی سیلیکشن ہو گئی۔

Read more

میچ کے دوران گوتم گمبھیر اور سری سانتھ کے درمیان جھگڑا: ’وہ ہمیشہ ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ بلاوجہ لڑتے ہیں‘

لیجنڈز لیگ 2023 میں ایک میچ کے دوران سابق بلے باز گوتم گمبھیر اور سابق فاسٹ بولر سری سانتھ کے درمیان گرما گرم بحث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

Read more

ٹریفک سگنل کی مرمت اور بھیک کا بزنس

ایک دلچسپ خبر ملاحظہ فرمائیے : لاہور کی فردوس مارکیٹ کے ساتھ خراب ٹریفک سگنل کو بھکاریوں نے خود پیسے جمع کر کے ٹھیک کروایا۔ بھکاریوں کا کہنا تھا کہ سگنل خراب ہونے کی وجہ سے گاڑیاں رکتی نہیں تھیں جس کی وجہ سے ان کا ”بھیک کا بزنس“ تباہ ہو رہا تھا۔ اس خبر کو وسیع تناظر میں دیکھیں تو ہمارے طرز حکمرانی کی عکاسی گمان ہوتی ہے۔ معیشت کو چلانے کی ہماری تیکنیک اس خبر میں پوشیدہ ہے۔

Read more

یتیم کہانی

وہ فیصل آباد کے گاؤں 78 ج ب میں غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سکول کا طالبعلم تھا۔ بظاہر سمائل چہرے پر بکھیرے 10 سالہ معصوم سا بچہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا۔ میں نے اسے ”ونٹر پیکج“ دیا تو رونے لگ گیا۔ الگ لے جا کر وجہ پوچھی۔ وہ اس چھوٹی سی عمر میں بھی نہایت حساس واقع ہوا۔ اس کی ہچکی بندھ گئی۔ وہ جواب نہیں دے پا رہا تھا۔ میں نے اس سے والدین کے متعلق پوچھا۔

Read more

کیا پنجاب سے باہر بھی پاکستان ہے؟

پاکستان انتظامی طور پر چار صوبوں، وفاقی دارالحکومت، انتظامی نیم صوبہ گلگت بلتستان، اور آزاد جموں کشمیر کے انتظامی حصوں پر مشتمل ہے۔ رقبے کے لحاظ سے بلوچستان اور آبادی کے لحاظ سے پنجاب بڑے صوبے ہیں۔ اندرون سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، جی بی اور آزاد جموں کشمیر انتہائی پسماندہ ہیں۔ جبکہ کراچی، حیدر آباد اور پنجاب کے بڑے اضلاع میں مواصلاتی اور شہری ترقی کے کچھ کچھ آثار نظر آتے ہیں۔ پاکستان کے قیام کے بعد سے ہی دیگر

Read more

جیل میں کپتان سے آٹھ صحافیوں کو گفتگو کا موقع

بہت دیر کے بعد فقط آٹھ صحافیوں کو پیر کے روز عمران خان کے ساتھ  گفتگو کا موقعہ مل گیا۔ اڈیالہ جیل میں ان کے خلاف سائفر کیس کے حوالے سے جاری کارروائی اس کا سبب ہوئی۔بہت دیر کے بعد نصیب ہوئے اس موقع کو مگر میرے نوجوان ساتھیوں نے میری ناقص رائے میں ”کام کی بات“ نکالنے کے لئے استعمال نہیں کیا۔ سوشل میڈیا پر بنائے اپنے اکاﺅنٹ اور وہاں چلائے پیغامات کے ذریعے بنیادی پیغام فقط یہ دیتے

Read more

نواز شریف کی راہ کے کانٹے اور عمران خان

پی ٹی آئی نے اپنی جماعت میں انتخاب تو اس خوبی سے کرایا ہے کہ دنیا اش اش کر اٹھی ہے۔ آئندہ چند روز اس واقعے کا تذکرہ رہے گا۔ کوئی بھولے گا تو اکبر ایس بابر اسے یاد دلا دیں گے۔ مزید کوئی کسر اگر رہ گئی تو اکبر صاحب اسے الیکشن کمیشن یا کسی دوسری عدالت میں چیلنج کر کے پوری کر دیں گے۔ اب یہاں دو سوال ہیں۔ ایک یہ کہ پی ٹی آئی کو مرنے کا

Read more

پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی، ’فاطمہ ثنا سپر سٹار ہیں، انھوں نے کوئی غلطی نہیں کی‘

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی اس تاریخی فتح میں فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فاطمہ نے 22 رنز دے کر تین کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Read more

وہ مسائل جو خواتین کے لیے غیر پیچیدہ حمل کے نو ماہ کو بھی پریشان کُن بنا دیتے ہیں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر نارمل نظر آنے والے حمل کے دوران بھی ایسے درجنوں مسائل ہیں جو حاملہ خواتین کے لیے یہ نو ماہ مشکل اور خطرناک بنا دیتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ حمل ایک بیماری نہیں لیکن اس سے جڑے مسائل کی وجہ سے خواتین کے لیے خصوصی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

جمہوریت سے خوف کھانے والے

واللہ! ہماری دعا بھی گویا سپن بالر کی بہت محنت سے نکالی ہوئی گیند بن گئی ہے، جارح مزاج بلے باز کو غچہ دینے میں کامیاب ہو بھی جائے تو وکٹوں کو چھونے سے انکار کر دیتی ہے۔ اکثر تو عقاب کی طرح لپکتا وکٹ کیپر بھی چکمہ کھا جاتا ہے اور گیند عقبی منطقے میں لڑکھتی ہوئی باﺅنڈری پار کر جاتی ہے۔ ہت تری لیگ سپن گگلی کا جادو اور سرد مرطوب ہوا میں گول گول چکر کھاتی سرخ

Read more