جاپانی لوگ کیسے ہوتے ہیں

لاس اینجلس سے ہماری ٹوکیو کی فلائٹ تقریباً دس گھنٹے کی تھی۔ ٹوکیو کے نریتا انٹرنیشنل ائرپورٹ پر میرا کزن میرا منتظر تھا۔ یہ پچیس سال پہلے جاپان آیا تھا اور ساتھ میں صرف دعائیں اور خود پر بھروسا۔ بہت محنت کی اور اب اپنا گاڑیوں کا شو روم ہے۔ آتے ہی جاپانی لڑکی سے شادی کر لی اور اب تک دونوں کی شادی کو بائیس سال ہو گئے ہیں۔ اگلے دن میرے کزن نے مجھے پورا ٹوکیو دکھایا اور

Read more

یہ قوم سنجیدہ کب ہو گی؟

ایلون مسک کی کمپنی نیورو لنک نے پہلے شخص کے دماغ میں اپنی مائکرو چپ لگا دی ہے۔ ابتدائی آزمائش کے طور پر یہ چپ ایک معذور شخص کو لگائی گئی ہے جس کے ذریعے وہ صرف اپنے ذہن میں سوچ کر کمپیوٹر ماؤس اور کیبورڈ کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ اسی شخص کو ایک ویڈیو میں شطرنج کھیلتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ مشہور پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ بول نہیں سکتے تھے اور ویل چیئر پر تھے۔ وہ بات کرنے

Read more

جہاز ڈوب رہا ہے!

مرزا غالب نے کہا تھا ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحہ غم ہی سہی نغمہ شادی نہ سہی یہ شعر ہمارے ملک کے حالات کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔ نام نہاد آزادی کے بعد سے اب تک شاید ہی کوئی دن اس ملک کی عوام کے لئے کوئی خوشی کی نوید لے کر آیا ہو۔ ہر دن ایک نیا وبال، نئی پریشانی اور پڑھنے کو تازہ نوحہ موجود رہتا ہے۔ اس دفعہ ایک خاتون پچیس فروری کو

Read more

اور شراب پینے والی ٹیم جیت گئی!

نہ گراؤنڈ میں کوئی سجدہ، نہ انٹرویو کے شروع میں بسم اللہ کی گردان، نہ ہی کسی کھلاڑی کی مذہبی داڑھی اور نہ ہی جیت کے بعد رب کریم کا شکر ادا کرنا۔ یہ کیس آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم ہے جو جیتنے کے بعد جوتے میں شراب ڈال کر پیتے ہیں اور اپنی فتح کا جشن مناتے ہیں۔ یہ کیسی آسٹریلیا کی ٹیم ہے جو صرف اپنی محنت، صلاحیت اور منصوبہ بندی پر یقین رکھتی ہے۔ انڈیا کے ساتھ فائنل

Read more

ناصر بھائی! مجھے کینیڈا بلا لیں

پچھلے ہفتے واٹس ایپ پر پاکستان سے فون آیا۔ نمبر میری احباب کی فہرست میں نہیں تھا لہذا صرف نمبر آ رہا تھا۔ فون اٹھایا تو دوسری طرف محلے کے دوست کے چھوٹے بھائی تھے۔ میں نے اپنے دوست کی خیریت دریافت کی۔ وہی باتیں سننے کو ملیں جو ہر خاص و عام کی زبان پر ہیں اور سچ ہیں۔ یعنی کہ ناصر بھائی بہت مہنگائی ہو گئی ہے، کسی کی جان، مال اور عزت محفوظ نہیں، نوکریاں ختم ہو

Read more

طوائف اور ہمارے مذہبی لوگ

مرحوم احمد ندیم قاسمی صاحب نے دعا کی تھی کہ ان کے کسی بھی ہم وطن کے لئے ”حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو“ مگر محسوس یہ ہوتا ہے کہ ”جو بھیجی تھی دعا، وہ جا کے آسمان سے یوں ٹکڑا گئی کہ آ گئی ہے لوٹ کے صدا“۔ صدا اور دعا کیوں نہ لوٹ کر آئے۔ کسی معاشرے میں جب صبح شام مذہب مذہب، نماز، روزہ، حج، عمرے کی گردان ہونے لگے تو سمجھ لیجیے کہ وہ

Read more

الاسکا میں گزرے سات دن

ابھی حال ہی میں امریکی ریاست آلاسکا جانے کا پروگرام بنا۔ آلاسکا اپنے قدرتی مناظر، پہاڑ، سمند، جھیلوں، گلیشئر اور جنگلی جانوروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ میں جس امریکی شہر میں مقیم ہوں وہاں سے تقریباً پانچ گھنٹے کی سیدھی فلائٹ اینکراج جاتی ہے جو میری پہلی منزل تھی۔ ہم جب ائرپورٹ پر اترے تو رات کے گیارہ بج رہے تھے لیکن دن کا سماں تھا کیوں کہ سورج ابھی بھی موجود تھا۔ ائرپورٹ پر اترتے ہی ٹیکسی لی

Read more

ہم سب مختلف ہیں اور یہی اس دنیا کی خوبصورتی ہے!

بل گیٹس کو کون نہیں جانتا۔ مائکروسافٹ کمپنی کا بانی اور دنیا کے دس امیر ترین آدمیوں میں سے ایک جس کی دولت تقریباً 114 ارب ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ لیکن آپ کو یہ سن کر حیرانی ہو گی کہ بل گیٹس آج بھی سونے سے پہلے اپنے برتن خود دھو کر سوتا ہے۔ بل گیٹس نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ بتایا کہ برتن دھونے سے اس کو عجیب سا سکون ملتا ہے اور وہ ہر رات سونے سے

Read more

آپ مسلمان کیوں نہیں ہو جاتیں؟

ایک دوست نے ویڈیو بھیجی جس میں پاکستانی اداکارہ سنیتا مارشل جو عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں،  کسی پوڈ کاسٹ میں شریک تھیں- میزبان نے سنیتا سے سوال کیا کہ آپ مسلمان کیوں نہیں ہو جاتیں جس پر اداکارہ نے بہت ہی عمدہ جواب دیا کہ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے- یہ جواب سن کر میزبان نے ارشاد کیا ” اللہ آپ کو ہدایت دے”- نجانے کیوں ہم مسلمانوں کو یہ یقین ہو چلا ہے کہ صرف ہم

Read more

جوتے کی کمپنی اور آئی ایم ایف کے ایک ارب ڈالر

حال ہی میں ایک فلم نمائش کے لئے پیش کی گئی جو دنیا کی ایک مشہور جوتے بنانے والی کمپنی نائیکی Nike کے گرد گھومتی ہے اور سچے واقعات پر مبنی ہے۔ 1984 میں اس کمپنی کے باسکٹ بال کے جوتے بنانے والا ڈپارٹمنٹ تقریباً دیوالیہ ہو چکا تھا کیوں کہ لوگ ایڈیڈاس adidas کے جوتے پہنتے تھے اور نائیکی کو کوئی نہیں پوچھتا تھا۔ نائیکی کے اس باسکٹ بال ڈپارٹمنٹ میں ایک سونی وکارو Sonny Vaccaro نام کا ملازم

Read more

دو ارب کی شادی اور مزدوروں کی رکی ہوئی اجرت

اس شادی پر کچھ دو ارب روپے خرچ ہوئے تھے۔ یہ پاکستان کی اب تک کی مہنگی ترین شادی تھی۔ دو سال پہلے کی بات ہے جب ایک بہت بڑے کاروباری خاندان کی بیٹی کی شادی ایک دوسرے امیر کاروباری شخص کے بیٹے سے ہوئی تھی۔ کئی مہینوں تک چلنے والی تقریبات میں کروڑوں روپے خرچ کیے گئے۔ موسیقی کی نجی محفل کے لیے عاطف اسلم کو 50 لاکھ اور راحت فتح علی کو 55 لاکھ ادا کیے گئے۔ ابرار

Read more

بابا جی کا آشرم (مماثلت محض اتفاقیہ)

”آشرم“ ہندوستانی ویب سیریز ہے جو میں نے اپنے دوست کے کہنے پر دیکھنی شروع کی۔ آشرم میں ایک بابا جی ہیں جو اس تنظیم کے روح رواں ہیں۔ بابا جی کا یہ کردار جوان اور ہینڈ سم بوبی دیول نے ادا کیا ہے۔ آشرم کے بابا جی کو دیکھ کر اگر آپ کو پاکستان کے موجودہ کسی مقبول سیاست داں یا مشہور مذہبی رہنما سے مماثلت نظر آئے تو یہ محض اتفاقیہ ہو گی۔ بابا جی کے کئی شہروں

Read more

بھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی

مارک ایک امریکی شہری ہے جس کی عمر ستر سال ہے۔ مارک سے میری دوستی ابھی حال ہی میں ہوئی جب میں نے اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لئے اسکواش کھیلنی شروع کی۔ میں نیا نیا ایک دن جب فٹنس کلب پہنچا تو ایک شخص اکیلا کورٹ میں پریکٹس کر رہا تھا۔ یہ مارک تھا۔ مجھے بھی کھیلنے کا شوق تھا لہذا میں نے اشارے سے مارک کو ہیلو کیا۔ وہ کورٹ سے باہر آیا اور اپنا تعارف کرایا۔

Read more

وہ قیمتی تحفہ جو کسی حکمران نے نہیں رکھا

کیبنٹ ڈویژن کی چار سو چھیاسٹھ صفحات کی رپورٹ ان کی اپنی ویب سائٹ پر شائع ہو گئی ہے۔ 2002 سے لے کر 2023 تک جن شخصیات کو تحفے ملے، ان سب کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ مرحوم پرویز مشرف، شوکت عزیز، نواز شریف، گیلانی، زرداری، عارف علوی اور عمران خان سے لے کر کئی شخصیات قیمتی تحفے لینے میں پیش پیش رہے ہیں۔ نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک واحد چیز جو کسی سیاست

Read more

حریم شاہ، جاوید اختر اور ہمارا بیمار معاشرہ

جس معاشرے سے موسیقی، مصوری، شاعری، ادب اور محبت رخصت ہو جائے، تو وہاں صرف سیاسی ٹاک شوز بچتے ہیں۔ برداشت کسے کہتے ہیں، ہم نہیں جانتے۔ جاوید اختر صاحب نے جو بات کہی وہ کیا غلط تھی؟ ہاں، موقعہ اور وقت مناسب نہیں تھا لیکن جو بات کہی گئی وہ سو فیصد درست تھی۔ جاوید اختر ہی کی بات روزانہ کئی سالوں سے حامد میر، سلیم صافی، مظہر عباس اور دیگر بڑے صحافی کرتے رہے ہیں۔ یہ بڑے صحافی

Read more

حریم شاہ، جاوید اختر اور ہمارا بیمار معاشرہ

جس معاشرے سے موسیقی، مصوری، شاعری، ادب اور محبت رخصت ہو جائے، تو وہاں صرف سیاسی ٹاک شوز بچتے ہیں۔ برداشت کسے کہتے ہیں، ہم نہیں جانتے۔ جاوید اختر صاحب نے جو بات کہی وہ کیا غلط تھی؟ ہاں، موقع اور وقت مناسب نہیں تھا لیکن جو بات کہی گئی وہ سو فیصد درست تھی۔ جاوید اختر ہی کی بات روزانہ کئی برسوں سے حامد میر، سلیم صافی، مظہر عباس اور دیگر بڑے صحافی کرتے رہے ہیں۔ یہ بڑے صحافی

Read more

میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے

جرمن فلاسفر آرتھر شوپن ہاور نے کہا تھا کہ دنیا کا کوئی ملک غریب نہیں ہوتا، صرف وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہوتی ہے۔ شوپن ہاور کی یہ بات مجھے اس وقت یاد آئی جب لاہور میں کینیڈا کی مشہور کافی کی دکان ٹم ہارٹنز کا افتتاح ہوا۔ سینکڑوں پیسے والے لوگ قطار میں لگے ہوئے تھے اور اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔ ایک کافی اور ڈونٹ کم از کم ایک ہزار روپے سے کم نہیں ہو گا۔

Read more

سائیں تو سائیں، سائیں کی جمہوریت بھی سائیں

یہ کراچی کا ڈسٹرکٹ سینٹرل ہے۔ سب سے زیادہ آبادی والا ڈسٹرکٹ۔ یہاں مہاجر کثیر تعداد میں آباد ہیں۔ اس ڈسٹرکٹ میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 21 لاکھ یونین کونسل کی سیٹیں صرف 45 یہ ڈسٹرکٹ کیماڑی ہے۔ یہاں کی آبادی بہت کم ہے۔ یہاں زیادہ تر سندھی بھائی رہتے ہیں۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد صرف آٹھ لاکھ یونین کونسل کی سیٹیں 32 یہ ڈسٹرکٹ ملیر ہے۔ بہت ہی کم آبادی والے گوٹھوں کو ملا کر اس کو ڈسٹرکٹ

Read more

کیا انسانی زندگی کا کوئی مقصد ہونا چاہئے؟

امریکہ میں میرے گھر کے قریب ایک مشہور پہاڑ ہے جس کی بلندی تقریباً پندرہ ہزار فٹ ہے۔ پہاڑ تک پہنچنے کے لئے گاڑی کا سفر دو گھنٹے کا ہے۔ ابھی پچھلے اگست میرے ایک دوست نے فون کیا اور پوچھا کہ پہاڑ پر چڑھنے کا پروگرام بناتے ہیں۔ میں نے حامی بھر لی اور کہا ہفتے کی صبح نو بجے نکلتے ہیں، گیارہ بجے تک پہنچ جائیں گے۔ میرے دوست نے مجھے سمجھایا کہ اگر ہم گیارہ بجے پہنچیں

Read more

سولہ دسمبر: گانے ریلیز کرنے کا دن

”بٹ کے رہے گا ہندوستان، بن کے رہے گا پاکستان“ ، یہ نعرہ لگانے والا اور جوانی میں اپنی سائیکل پر بنگال میں گلی گلی پاکستان بننے کے پوسٹر چسپاں کرنے والا شیخ مجیب الرحمن ہمارے لئے غدار ٹھرا۔ 16 دسمبر 1971 کو پاکستان ٹوٹا اور بنگلہ دیش وجود میں آیا جس کے پہلے وزیر اعظم شیخ مجیب الرحمن تھے۔ میں نے 16 دسمبر کو بہت سے مضامین پڑھے اور تاریخ کے اوراق کو پلٹنے کی کوشش کی۔ بہت سارے

Read more

جاپانی فٹبال ٹیم کے کوچ کی معافی اور پاکستانی قینچی

میں جاپان اور کروشیا کا پری کوارٹر فائنل میچ دیکھ رہا تھا۔ میری خواہش تھی کہ جاپان جیت جائے۔ اضافی وقت تک دونوں ٹیموں کا میچ ایک ایک گول سے برابر تھا۔ پھر پینلٹی شوٹ آؤٹ پر کروشیا نے جاپان کو ہرا دیا اور ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ لیکن جاپان نے اس ورلڈ کپ میں اسپین اور جرمنی کی بڑی ٹیموں کو شکست دی اور اپنے گروپ میں ٹاپ کیا۔ یہ کوئی کم کامیابی نہ تھی۔ کروشیا سے

Read more

فہد مصطفی کا گووندا کے پاؤں چھونا

فلم فیئر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی تقریب ابھی حال ہی میں دبئی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں انڈیا اور پاکستان کے بھی فن کار موجود تھے جن میں پاکستان کی طرف سے فہد مصطفی اور ہمایوں سعید کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جب کہ انڈیا کی طرف سے رنویر سنگھ، ارجن کپور، ایوشمن کھرانا اور دوسرے بالی ووڈ ستارے تقریب میں موجود تھے۔ مشہور فلمی اداکار گووندا بھی مہمان خصوصی کے طور پر محفل میں موجود تھے۔

فہد مصطفی نے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد تقریر کی اور سامنے بیٹھے گووندا کی تعریف کرنی شروع کر دی کہ گووندا نے کس طرح انہیں انسپائر کیا۔ مزاحیہ اداکاری انہوں نے گووندا کی فلمیں دیکھ کر شروع کی۔ پھر فہد مصطفی اسٹیج سے اترے اور گووندا کے پیروں کو ہاتھ لگایا۔ گووندا نے بھی کھڑے ہو کر فہد مصطفی کو مبارکباد دی اور دونوں گرم جوشی سے گلے ملے۔

Read more

خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

سید سبط اصغر نقوی عرف جون ایلیا کا یوم وفات آٹھ نومبر کو گزر گیا۔ جون ایلیا کیسے تھے، میں کیا بتاؤں۔ مشہور ہندوستانی شاعر راحت اندوری ایک قصہ بیان کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ ہم کراچی میں مشاعرہ کر رہے تھے اور اگلے دن ہمیں حیدر آباد جانا تھا۔ کراچی میں مشاعرے کے بعد میں نے جون بھائی سے پوچھا کہ کراچی سے حیدرآباد کتنی دور ہے تو جون بھائی نے جواب دیا ”بس دو پیگ میں پہنچ جائیں

Read more

کینیڈا اور ڈنمارک کے درمیان ہونے والی وہسکی وار

دس جون 2022 کو کینیڈا اور ڈنمارک کے درمیان تقریباً پچاس سالہ تنازعہ اختتام کو پہنچا۔ یہ تنازعہ دونوں ملکوں کے درمیان ایک چھوٹے سے جزیرے پر تھا جو صرف ایک مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے۔ یہ چھوٹا سا جزیرہ ہانس، کینیڈا کی ریاست نوناوٹ اور ڈنمارک کے زیر انتظام ملک گرین لینڈ سے ملتا تھا۔ یہ سارے برفانی علاقے ہیں جو بحیرہ آرکٹک کے قریب واقع ہیں۔ جزیرہ ہانس قطب شمالی سے تقریباً 680 میل کے فاصلے

Read more

قتل ناحق: چلو مانا کہ میں اچھا نہیں تھا

مائیکل ہیسٹنگز ایک مشہور امریکی صحافی تھا جو اپنی موت سے قبل لاس اینجلس کے مشہور علاقے بیورلی ہلز میں رہائش پذیر تھا۔ اس وقت ملک کا صدر باراک اوباما تھا۔ ہیسٹنگز اس وقت مختلف ڈاکیومینٹریز پر کام رہا تھا جو امریکی محکمہ دفاع، عراق اور افغانستان جنگ اور امریکی سی آئی اے کے بارے میں تھیں۔ ہیسٹنگز نے کالم بھی لکھے جو اوباما اور سی آئی اے کے خلاف تھے اور اس کے پاس کچھ ایسی معلومات تھیں جو

Read more

شاہ رخ جتوئی رہا، اس کے بعد ظاہر جعفر اور شاہنواز امیر؟

جون ایلیا نے کہا تھا کہ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے جون کے اس شعر میں گھر کو وطن عزیز سمجھ لیجیے۔ اس دفعہ چیز نہیں ٹوٹی ہے بلکہ انصاف کا خون ہوا ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب ماتم کرنے کا دل نہ چاہتا ہو۔ ابھی تو مجید اچکزئی رہا ہوئے تھے جنہوں نے اپنی لینڈ کروزر سے غریب پولیس کانسٹیبل کو کچل دیا تھا۔ کانسٹیبل نے مجید اچکزئی کی

Read more

ایلوس پرسلے، مارلن منرو اور نیند کی گولیاں

مشہور امریکی روک اینڈ رول گلوکار ایلوس پرسلے کو کون نہیں جانتا۔ ایلوس پرسلے جوانی میں لڑکیوں کی دلوں کی دھڑکن ہوتا تھا اور انتہائی پر کشش شخصیت کا مالک تھا لیکن جب وہ صرف بیالیس سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوا تو اس کا چہرہ اور جسم، وہ کشش کھو چکے تھے۔ وجہ اس کی نشہ، منشیات اور سکون کی گولیاں۔ ایلوس پرسلے کے آخری بیس مہینوں میں جب بھی وہ شو کرنے جاتا، اس کے ساتھ

Read more

بل کلنٹن اور عمران خان کا جھوٹ

امریکی صدر بل کلنٹن اپنے دور صدارت کے دوران ایک جوان اور خوبصورت لڑکی مونیکا لیونسکی سے عشق کر بیٹھے۔ مونیکا لیونسکی وائٹ ہاؤس میں انٹرن تھی اور اوول آفس میں اس کا آنا جانا لگا رہتا تھا۔ اس اسکینڈل کی خبر میڈیا کو ملی اور پھر مقدمہ عدالت میں چلا جہاں بل کلنٹن نے بھری عدالت میں حلف لینے کے بعد جھوٹ بولا کہ میرے اور مونیکا لیونسکی کے درمیان کوئی جنسی تعلقات نہیں ہیں۔ بعد میں بل کلنٹن

Read more

شاعروں کی حس مزاح

شاعر بلا کی حس مزاح رکھتے ہیں۔ ان کے لئے زندگی بھلے کٹھن اور مشکل سہی لیکن ان کے اندر ایک چھوٹے بچے کی برجستگی اور شرارت بھی چھپی ہوئی ہوتی ہے۔ ماضی کے کچھ مشہور شاعروں کے مسکراہٹ بکھیرنے والے چند قصے جو مختلف کتابوں میں درج ہیں، وہ میں یہاں نقل کر دیتا ہوں۔ پہلے غالب سے شروع کرتے ہیں۔ سید صاحب عالم نے، جو ایک خانقاہ کے بزرگ تھے، غالبؔ کو ایک خط لکھا۔ ان کی تحریر

Read more

جرمن فلسفی نطشے کہتا تھا کہ خدا مر چکا ہے

جرمن فلاسفر نطشے تقریباً ڈیڑھ سو سال پہلے اپنی ایک کتاب میں لکھتا ہے کہ خدا مر چکا ہے۔ نطشے ایک ملحد تھا اور اس کا یہ دعوٰی تھا کہ خدا انسانوں کا ایک تخلیق کردہ افسانہ ہے۔ نطشے کے مطابق خدا کا تصور لوگوں کو تکلیفوں اور مصائب سے نمٹنے کے لئے دیا گیا تھا۔ قدیم یہودی اور مسیحی خوفناک حالات میں رہتے تھے اور وہ اپنے آقاؤں اور بادشاہوں کے سامنے غلامی کی زندگی گزار رہے تھے۔ ان

Read more

کیا ہم کوئی غلام ہیں؟

میرا ایک رشتہ دار ٹوکیو، جاپان میں مقیم ہے۔ ہر پانچ چھے مہینے بعد فون پر بات چیت ہو جاتی ہے۔ جب بھی گفتگو ہوتی ہے، وہ ہمیشہ مجھے بتاتا ہے کہ پچھلے ہفتے بہت شدید زلزلہ آیا تھا اور ہم سب نے کلمے پڑھ لئے تھے۔ کہنے لگا میرا گھر بھی زلزلہ کی وجہ سے لہرایا لیکن جاپانیوں نے اس طرح عمارتیں بنائی ہیں جو چھوٹے اور درمیانی درجہ کے زلزلے برداشت کر جاتی ہیں۔ ہر گھر میں زلزلہ

Read more

چراغ طور جلاؤ، بڑا اندھیرا ہے

ایک دوست کے فیس بک پیج پر پڑھا کہ پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے کہ اس کو پچھتر سال میں ایک ایمان دار حکمراں ملا تھا، افسوس وہ بھی چور نکلا۔ یہ بات فنانشل ٹائمز کی اس رپورٹ کے بعد کہی گئی جب یہ بات واضح ہو گئی کہ پاکستان تحریک انصاف نے خیراتی پیسے کو اپنی ذات اور پارٹی کے اوپر خرچ کیا۔ عمران خان کو پورا حق تھا کہ وہ فنانشل ٹائمز پر اپنی ساکھ مجروح کرنے پر

Read more

موسیقار نوشاد، استاد بڑے غلام علی خان اور فلم مغل اعظم

ہندوستان کے مشہور موسیقار نوشاد ایک ٹی وی انٹرویو میں بتاتے ہیں کہ ”میں بیٹھ کر گانا نہیں بناتا، میری عادت ہے کہ جب کوئی دھن میرے ذہن میں آ جائے تو پھر میں کھڑے ہو کر چلنا شروع کر دیتا ہوں۔ انمول گھڑی فلم کا یہ گانا بنانے کے لئے میں کئی میلوں چلا ہوں گا۔ ”دھن تھی کہ مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ انسان کے شعور میں جو کچھ ہوتا ہے، وہی لا شعور میں

Read more

جب انسان کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر ہو جائے تو وہ ملک چھوڑ دیتا ہے

گزشتہ دو مہینے بہت زیادہ سفر میں گزرے۔ حالیہ سفر کراچی کا تھا جو میرا آبائی گاؤں ہے۔ کراچی میں جو کچرے، گندگی، دھواں، تعفن، ٹریفک، سڑکیں اور گٹر بہنے کے حالات میں نے اب دیکھے، اس کو گاؤں لکھنا ہی بہتر ہے۔ شاید گاؤں پھر بھی کچھ بہتر ہی ہوں گے۔ پیپلز پارٹی اس شہر پر اور سندھ پر دو ہزار آٹھ سے حکومت کر رہی ہے۔ تقریباً چودہ سال کی حکومت ہے۔ وہ پیپلز پارٹی جو جمہوریت کی

Read more

کچھ امریکی مریضوں کی باتیں

ڈاکٹر صاحب، میری جنسی اختلاط کی خواہش بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔ میں پریشان ہوں، کوئی حل بتائیں؟ یہ سوال میرے امریکہ میں مقیم ڈاکٹر دوست سے کسی تیس یا چالیس سالہ مرد نے نہیں بلکہ ایک 72 سالہ امریکی خاتون نے پوچھا تھا جو اپنے طبی معائنے کے لئے میرے ڈاکٹر دوست کے پاس آئی تھی۔ اس عورت کی آمد کا مقصد اور سوال سن کر کچھ لمحوں کے لئے میرا دوست کرسی سے گرتے گرتے بچا۔ پھر

Read more

آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور ڈنمارک کے سفر کی کہانی

اس دفعہ سفر آئس لینڈ کا تھا جہاں چھ مہینے دن اور چھ مہینے رات ہوتی ہے۔ آئس لینڈ انتہائی خوبصورت ملک ہے۔ اس کی خوبصورتی سوئٹزرلینڈ سے بھی زیادہ ہے۔ لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لئے تو یہ انتہائی قریب ہے، شاید تین گھنٹے کی فلائٹ ہو۔ لیکن کینیڈا اور امریکہ میں مقیم لوگوں کے لئے بھی جہاز کا سفر اتنا دور نہیں ہے۔ آئس لینڈ ائر لائن اب کینیڈا اور امریکہ کے کئی شہروں سے براہ راست پروازیں

Read more

زندگی خاک نہ تھی خاک اڑاتے گزری

پندرہ جون مشہور شاعر نصیر ترابی کا یوم پیدائش ہے۔ وہ علامہ رشید ترابی کے فرزند تھے جو بذات خود ایک بلند پایہ مقرر، فلسفی اور مذہبی لیڈر تھے۔ نصیر ترابی ایک ٹی وی پروگرام میں بتاتے ہیں کہ شروع میں وہ ایک بہت اچھے مقرر تھے اور اسکول میں تقریری مقابلوں میں شرکت کرتے تھے۔ اسکول کے ایک مقابلے میں نصیر ترابی کو تیسرا انعام ملا۔ دوسرے دن اسکول میں ایک استاد نے نصیر ترابی سے کہا ”اگلی مرتبہ اپنے

Read more

عامر لیاقت! کیجئے ہائے ہائے کیوں

عامر لیاقت کو میں نے پہلی مرتبہ آدم جی سائنس کالج کے آڈیٹوریم میں دیکھا جہاں وہ اور میں ایک ساتھ پڑھتے تھے۔ وہ پری میڈیکل میں تھے اور میں پری انجینئرنگ کے سیکشن میں تھا۔ یہ 1990 کی بات ہے۔ کالج میں ایک تقریری مقابلہ تھا۔ مقابلے میں حصہ لینے والے سب ہی اچھی تقریر کر رہے تھے لیکن عامر لیاقت کا انداز اور جوش ہی کچھ اور تھا۔ یہ مقابلہ بھی انہوں نے ہی جیتا۔ میرا ایک اور

Read more

میں نشے میں ہوں

فرانسیسی ماہر معاشیات فریڈرک بستیات سے یہ جملہ منسوب ہے جس نے کہا تھا کہ دو ملکوں کی اشیا اگر سرحدیں عبور نہیں کرتیں تو پھر فوجی کریں گے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد تقریباً سب ملکوں نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے اور پرانی دشمنیاں بھلاتے ہوئے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ وہ یورپ جو 1946 تک آپس میں لڑتا رہا، اب ان 27 ملکوں میں آپ بغیر ویزہ لے کر ایسے چلے جائیں جیسے کراچی سے لاہور۔

Read more

قرآنی آیات سے پیٹرول میں برکت

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پوری دنیا ہی پریشان ہے۔ پاکستان زیادہ مشکل صورت حال میں ہے کیوں کہ پیٹرول خریدنے کے لئے ادائیگی ڈالر میں کرنی پڑتی ہے اور ڈالر کے ذخائر تیزی سے گرتے جا رہے ہیں۔ ڈالر کے ذخائر اس لیے کم ہو رہے ہیں کہ آپ کی برآمدات کم ہیں اور درآمدات زیادہ۔ اس کو تجارتی خسارہ بھی کہتے ہیں۔ ایک عام آدمی کے لئے اتنا ہی جاننا کافی ہے۔ دوسرے ملکوں نے پیٹرول کی

Read more

قومی یکجہتی اور طوائف

ایسا لگتا ہے ہم دائرے  میں سفر کر رہے ہیں- وہی ڈی چوک، وہی لیڈر ، وہی عوام اور ان سب کی چابیاں ان ہی مقتدر حلقوں کے پاس- پچھلے چار سالوں میں کچھ بھی تو نہیں بدلا- کچھ بدلا ہے تو غریب کی شکر، آٹا، گھی اور دوا کی قیمتیں- مایوسی،  غربت اور نفرت  کے بھاو میں اضافہ دیکھا گیا – قومی یکجہتی،  برداشت اور  محبت کے سودے خسارے کا شکار رہے- آئندہ کچھ ہفتوں اور مہینوں یہی مندی

Read more

پاکستانی ٹھرکی# پاکستانیو نکل جاؤ #

”میرے کمرے کی کھڑکی جو گلی میں کھلتی ہے، کے باہر دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر علاقے کے چند آوارہ لڑکے مقامی ویشیا کا ذکر کر کے لطف اندوز ہو رہے تھے اور میں اپنے کمرے میں بیٹھا مدھم موسیقی کے ساتھ ساتھ ان کی واہیات باتیں بھی سن رہا تھا“ ! ان میں سے ایک نے کہا ”یار اب وہ بوڑھی ہو گئی ہے، اس کی بیٹی دیکھی ہے، گلناز نام ہے۔ بہت ظالم چیز ہے!“ اسکی بات

Read more

دنیا کی خوبصورت ترین عورت

امریکی گلوکار اور اداکار کرس کرستوفرسن نے کہا تھا کہ اگر خدا نے عورت سے اچھی کوئی شے تخلیق کی ہے تو وہ اس نے اپنے پاس ہی رکھ لی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ اس دنیا کی سب رنگینیاں اور دلکشی وجود زن سے ہے۔ شاعری کا مرکز اور محور بھی زیادہ تر عورت کی خوبصورتی ہی سے لبریز ہوتا ہے۔ کبھی میر تقی میر اس کے لبوں کی نرمی کو گلاب کی پنکھڑی سے تشبیہ دیتا ہے، کبھی

Read more

عورت جو ایک ماں بھی تھی، بمبار کیوں بنی

ایم فل ڈگری کی حامل، خاندانی پس منظر انتہائی تعلیم یافتہ، ڈاکٹر شوہر اور دو بچوں کی ماں شاری بلوچ نے تقریباً دس دن پہلے اپنے آپ کو خودکش حملے میں فدا کر لیا۔ اس حادثے میں تین چینی پروفیسرز اور ایک پاکستانی ڈرائیور بھی اپنی قیمتی جانوں سے گئے۔ اس سی پہلے بھی چینی باشندوں پر حملے ہوتے رہے ہیں لیکن یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ اس لیے تھا کہ خودکش حملہ آور ایک بلوچ خاتون تھی۔ اس

Read more

یہ نبی ﷺ کے پیروکار ہیں

مسجد نبوی میں جو کچھ ہوا اس پر مجھے بالکل بھی حیرت نہیں ہوئی۔ مجھے لگتا ہے کہ اگر سعودی عرب جیسا سخت ملک نہ ہوتا تو شاید مریم اورنگزیب اور شاہ زین بگٹی کو پاکستان تحریک انصاف کے چاہنے والے آگ لگا کر جلا دیتے۔ مسجد نبوی میں شاہ زین بگٹی کے بال کھینچے گئے۔ مسجد نبوی میں مریم اورنگزیب کو گالیاں دی گئی۔ ایک عورت کو اس طرح گھیرنا اور پھر اس کو گالیاں دینا اور وہ بھی

Read more

شرم تم کو مگر نہیں آتی

ملکہ وکٹوریہ نے سن 1880 میں امریکی صدر ردرفورڈ کو ایک بہت ہی خوبصورت میز تحفے میں دی جو کہ ایک برطانوی جہاز کی لکڑی سے بنائی گئی تھی۔ یہ وہی میز ہے جو اب تک وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں موجود ہے جہاں کئی امریکی صدر بیٹھے اور دنیا کے فیصلے کیے۔ صدر روز ویلٹ کو ایک مرتبہ زیبرے اور شیر کا تحفہ ملا جو کہ ایتھوپیا کے صدر نے دیا تھا۔ رچرڈ نکسن کو چائنا کی طرف

Read more

شہر سنسان ہو گیا اپنا

شادی کی رسم اور تقریبات ختم ہونے کے بعد دولہا دلہن کو ہنی مون کی بجائے اپنی ڈسپنسری جانا پڑا کیونکہ وہاں پر ایک غریب بارہ سال کی بچی کو سر پر چوٹ لگنے سے خون کی بوتلیں لگانی تھیں۔ یہ نیا شادی شدہ جوڑا کوئی اور نہیں بلکہ عبدالستار ایدھی اور بلقیس ایدھی تھے۔ بلقیس ایدھی صرف 19 برس کی تھیں جب ان کی شادی ایدھی صاحب سے ہوئی۔ ایدھی صاحب اس وقت 38 برس کے تھے۔ جب بلقیس

Read more

پی ٹی آئی کی طرف سے توہین عمران کا قانون

تحریک انصاف کے چاہنے والوں نے بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ عمران خان سے اندھی محبت کرنے والے بعض افراد نے ایک بت تراش لیا ہے جس کی وہ عبادت کرتے ہیں۔ یا بنی اسرائیل کی طرح کا ایک سونے کا بچھڑا جس کی لوگوں نے عبادت شروع کر دی جب حضرت موسی علیہ السلام کوہ طور پر رب کریم سے کلام کے لئے گئے۔ بات یہاں تک آ پہنچی ہے کہ اگر خدا نا خواستہ آپ عمران خان کے

Read more

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

عدالت لگی ہوئی تھی۔ جج نے آٹھ سالہ لڑکے سے پوچھا کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ رہنا چاہتا ہے یا باپ کے۔ بچے کو پتا تھا کہ اس کا باپ ایک جاگیر دار ہے اور بہت امیر آدمی ہے۔ کئی شادیوں کے بعد صرف وہ ہی ایک لڑکا پیدا ہوا تھا اور باپ ہر قیمت پر اس کو اپنی وراثت کے لئے اپنے ساتھ رکھنا چاہتا تھا لیکن وہ اس لڑکے کی ماں سے علیحدگی چاہتا تھا۔ لڑکے نے

Read more

ایک کروڑ نوکریوں پچاس لاکھ گھر سے لے کر خودداری کے منجن تک

سترہویں صدی کے آخر میں فرانس کے حالات خراب ہونا شروع ہو گئے تھے۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لوگ بے روزگار ہو گئے اور افراط زر آسمان سے باتیں کرنے لگا تھا۔ جب وزیروں نے فرانس کے بادشاہ اور ملکہ کو بتایا کہ لوگوں کے پاس روٹی خریدنے کے پیسے نہیں ہیں تو ملکہ میری اینٹونیٹ نے جواب دیا کہ ان سے کہو کہ کیک کھا لیں۔ تاریخ دان اس بات پر متفق ہیں کہ ملکہ میری

Read more

گیم آف تھرونز کھیلنے والے اور گنگو بائی کاٹھیاواڑی

سعادت حسن منٹو نے اپنے دور کے اور خصوصاً بٹوارے کے وقت جو حالات دیکھے اس پر لکھا تھا ”کبھی کبھی میں سوچتا ہوں اپنی آنکھیں بند کر بھی لوں، مگر اپنے ضمیر کا کیا کروں“ ۔ میں یہ سوچ رہا ہوں کہ منٹو اگر آج اس معاشرے میں رہتا اور موجودہ دور کے تخت کے کھیل کے لئے حکمرانوں اور سیاستدانوں کی دلچسپی، محنت اور لگن دیکھتا تو کیا ہوتا؟ وہ کیا لکھتا؟ اس کے افسانوں کے عنوان کیا

Read more

گنگو بائی کاٹھیا واڑی

آج کل ایک فلم ”گنگو بائی کاٹھیا واڑی“ سینما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے جو کہ کھڑکی پر کافی رش لے رہی ہے۔ مجھے بھی اشتیاق ہوا اور فلم دیکھنے چلا گیا۔ یہ فلم حقیقت پر مبنی گنگو بائی کی سچی کہانی ہے جو سید حسین زیدی کی کتاب ممبئی کی مافیا ملکہ (Mafia Queens of Mumbai) سے بنائی گئی ہے۔ فلم میں عالیہ بھٹ اور اجے دیوگن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ گنگو بائی کا اصل نام

Read more

ایک ممنوعہ موضوع سیکس پر بات

ہمیں اس حقیقت کا اعتراف کر لینا چاہیے کہ ہم زندگی کی حقیقتوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ مذہبی رہنماؤں نے اپنے عقیدے اور تصورات کچھ اس طریقے سے ہم پر مسلط کیے ہیں کہ ہم اب تک ان سے آزاد نہیں ہوئے۔ ہمارے معاشرے میں سیکس سے متعلق گفتگو کرنا ایک ممنوعہ چیز ہے، ایک ٹیبو ہے۔ ہم نے کبھی سوچا کہ زندگی جس فعل سے وجود میں آتی ہو، وہ ناپاک کیسے ہو سکتا ہے۔

Read more

وہ شاعر جسے حسد کے باعث مشاعرے میں نہیں بلایا جاتا تھا

شاعر قابل اجمیری کو شاید وہ شہرت نہ مل سکی جس کے وہ مستحق تھے۔ ہندوستان کے شہر اجمیر میں پیدا ہوئے اور وہیں 14 سال کی عمر میں شعر کہنے لگے۔ 1947 کے بٹوارے کے بعد ہجرت کر کے پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقیم ہو گئے۔ کم سنی میں ہی والدین انتقال کر گئے تو بڑی بہن نے پرورش کی۔ قابل جب پندرہ سال کے ہوئے تو بہن بھی چل بسی۔ بائیس سال کی عمر میں قابل کو

Read more

پاکستانی قوم، عمران خان اور چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقا

چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقاء ہم نے بچپن میں پڑھا تھا جس کے تحت انسان شروع میں ایک ایسی مخلوق کی نسل سے تھا جو بعد میں انسان اور بندر میں تبدیل ہوئی۔ وہ بندر کی طرح ہاتھ زمین پر رکھ کر چلتا لیکن دھیرے دھیرے اس نے تھوڑا سا اٹھنا شروع کیا اور پھر سیدھا کھڑا ہو گیا۔ اس کے جسم پر بال تھے، جو بعد میں غائب ہو گئے۔ لیکن عقل کا کیا ہوا؟ جسمانی طور پر تو

Read more

عامر لیاقت کی نئی شادی اور حارث روف کا تھپڑ

پاکستان میں جاری پی ایس ایل کے ایک میچ کے دوران لاہور قلندر کے تیز رفتار باؤلر حارث روف نے ساتھی کرکٹر کامران غلام کو کیچ چھوڑنے کے بعد تھپڑ رسید کر دیا۔ کامران غلام کو داد دینی پڑے گی کہ انہوں نے تھپڑ کھانے کے بعد بھی کمال ضبط کا مظاہرہ کیا اور مسکراتا رہا۔ پوری دنیا نے ہمارے عدم برداشت کی یہ تصویر دیکھی۔ آپ اس کو عدم برداشت کے علاوہ جہالت، دیوانگی، نفرت، حقارت اور فرعونیت کا

Read more

تم بے سہارا ہو تو کسی کا سہارا بنو

ڈیوڈ سمپسن اور اس کی بیوی کیتھی فلیچر کو ایک دن ان کے بیٹے سانتیاگو نے بتایا کہ وہ اپنے ایک دوست کو جمعرات والے دن کھانے پر بلا رہا ہے جو بہت غریب ہے اور اکثر گھر میں کھانا نہ ہونے کے سبب بھوکا سو جاتا ہے۔ سانتیاگو کے والدین نے بڑی خوشی سے اپنے بیٹے کو سراہا اور اس کی ہمت افزائی کی کہ وہ اس چھوٹی سی عمر میں ہی ایک حساس دل رکھتا ہے اور دوسرے

Read more

ہم نے ہنسنا بھی چھوڑ دیا ہے اور رونا بھی

یہ ٹورانٹو کینیڈا کا واقعہ ہے۔ میرے ایک دوست کو گاڑی چلانے کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پولیس نے پکڑا اور ڈھائی سو ڈالر کا چالان جاری کر دیا۔ میرے دوست نے پولیس سے درخواست کی کہ وہ موبائل فون استعمال نہیں کر رہا تھا اور صرف سگنل پر رکے ہوئے، اس نے صرف فون کو پکڑا تھا جو کہ کپ ہولڈر میں پڑا ہوا تھا۔ پولیس افسر مطمئن نہ ہوا اور چالان جاری کر دیا گیا۔ میرے

Read more

ڈرامہ ” اعتبار ” میں جبری زیادتی اور مردانہ سوچ کی عکاسی

پاکستانی ڈرامہ دیکھے ہوئے زمانے ہوئے لیکن ڈان اخبار پڑھتے ہوئے اچانک ایک تحریر نے توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس تحریر میں سوال اٹھایا گیا تھا اور تنقید کی گئی تھی کہ ہم کب تک جبری زیادتی کا شکار عورت کو ہی اس کا ذمہ دار ٹھہراتے رہیں گے؟ ہم ٹی وی کے ڈرامے ”اعتبار“ کے ایک سین میں ہوتا کچھ یوں ہے کہ ایک امیر لڑکا ایک شادی شدہ لڑکی کی عصمت دری کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

Read more

شاہ رخ خان کی، سلمان کی ایسی تیسی

شہنشاہ پاکستان، عالی جاہ اور ظل سبحانی عمران خان کے دور میں ہم کرپشن میں ترقی کرتے ہوئے 180 ممالک کی فہرست میں 140 نمبر پر آ گئے ہیں۔ جن کو چور کہا گیا، ان چوروں کی حکومت میں ہمارا نمبر 117 تھا لیکن دل چھوٹا نہ کریں اور ڈاکٹر نشتر امروہی کا یہ شعر یاد کیجیے۔ کہتے ہیں گامزن ہم ہیں کرپشن میں ترقی کی طرف چین کی روس کی جاپان کی ایسی تیسی جب اپنے خادم دوستوں، چندہ

Read more

کون ذات ہو بھائی؟ دلت ہیں ساب

انڈیا میں پانچ ذاتیں پائی جاتی ہیں۔ برہمن، کشتریہ، ویش، شودر اور پھر سب سے آخر میں دلت۔ دلت کو عام زبان میں اچھوت بھی کہا جاتا ہے۔ انڈیا میں تقریباً بیس کروڑ دلت ذات کے لوگ رہتے ہیں۔ 2019 میں ایک اکیس سال کے دلت ذات کے لڑکے کو اونچی ذات کے لوگوں نے مار مار کے قتل کر دیا۔ اس کا جرم یہ تھا کہ اس نے کرسی پر بیٹھ کر اونچی ذات کے لوگوں کے سامنے کھانا

Read more

کال گرل

پچھلے سال دسمبر کی ایک خوبصورت شام تھی اور ہم تین دوست کافی عرصے بعد ایک مہنگے ریسٹورنٹ میں رات کے کھانے پر جمع تھے۔ یہ امریکہ کا ایک خوبصورت شہر ہے اور دنیا کے امیر ترین لوگ جیسے کے بل گیٹس اور جیف بیزوز، یہیں رہائش پذیر ہیں۔ دسمبر میں نئے سال اور کرسمس کی وجہ سے پورا شہر روشنیوں سے سجا ہوا تھا۔ ریسٹورنٹ کا ماحول نہایت عاشقانہ تھا۔ مدہم روشنی اور موسیقی کی دھن ماحول کو اور

Read more

انعام یافتہ فوٹوگرافر کی خودکشی

یہ 1993 کا واقعہ ہے کہ جب مشہور فوٹوگرافر کیون کارٹر ( Kevin Carter) کو ساتھی فوٹوگرافر رابرٹ ہیلی نے پیشکش کی کہ وہ اقوام متحدہ کی ٹیم کے ساتھ سوڈان چلے اور سوڈان میں قحط کی صورتحال کی تصویر بندی کرے۔ کیون کارٹر ساوتھ افریقہ کا رہنے والا تھا۔ اسے جب یہ پیشکش موصول ہوئی تو پہلے وہ ہچکچایا کیوں کہ جنوبی سوڈان اس وقت شدید خانہ جنگی کا شکار تھا۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو عوام کی پرواہ

Read more

عمران خان کی بہن کا ریسکیو آپریشن اور نوید اقبال کی تین بیٹیاں

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا پولیس انسپکٹر نوید اقبال اپنی تین بیٹیوں، ایک بیٹا، بہن، بھانجا اور بھانجے کے ساتھ مری میں مسلسل اٹھارہ گھنٹے مدد مانگنے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہا- اس سانحہ میں کل 22 لوگ جاں بحق ہونے- کاربن مونو آکسائیڈ کو جواز بنا کر حکومت اپنی مجرمانہ غفلت پر پردہ نہیں ڈال سکتی- 18 گھنٹے کسی کی بھی جان بچانے کے لئے کافی ہوتے ہیں لیکن حکمرانوں کی بے حسی اور بے

Read more

تیسری جنس سے شادی پر مبنی فلم "چندی گڑھ کرے عاشقی”

گذشتہ روز نیٹ فلکس (Netflix) پر ایک حساس موضوع پر مبنی ایک فلم دیکھی- فلم کا نام تھا ” چندی گڑھ کرے عاشقی”- پہلے IMDB پر جا کر درجے بندی معلوم کی جو 7.1 تھی جو کہ ایک بہتر فلم کی ریٹنگ سمجھی جاتی ہے-  فلم کی ہیروئین بھی کافی پر کشش اور جاذب نظر لگیں اور موضوع بھی نیا تھا لہذا فلم دیکھنی شروع کر دی- فلم کی مرکزی کردار ایک خوبصورت لڑکی ہے جو پیدائشی طور پر ایک

Read more

آرتھر ایش نے اپنی بیماری کا کیسے سامنا کیا؟

آرتھر ایش، ایک امریکی سیاہ فام،  ٹینس کا مشہور کھلاڑی تھا- یہ 1947 کو امریکہ میں پیدا ہوا- اس کو بچپن سے ہی ٹینس کھیلنے کا شوق تھا لیکن اس زمانے میں گورے اور کالے کی تفریق نے آرتھر کو اتنے مواقع نہیں دیئے- سیاہ فام لوگوں کے ٹینس کھیلنے کے کورٹس بھی الگ ہوتے تھے  لیکن آرتھر نے اپنی محنت سے بہت جلد ٹینس کی دنیا میں اپنا مقام بنا لیا- آرتھر ایش نے تین گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے

Read more

کیک پر "میری کرسمس” لکھنے سے انکار !

ایک خاتون پچھلے دنوں کراچی کی ایک مشہور بیکری میں کیک خریدنے گئیں- خاتون نے فرمائش کی کہ کیک پر Merry Christmas لکھ دیا جائے لیکن وہاں بیکری کے ملازم نے محترمہ کو منع کر دیا کہ یہ شرک والا کام وہ نہیں کر سکتا- سیالکوٹ واقعہ کے بعد خاتون نے بھی عافیت اسی میں جانی کہ وہ کچھ کہے بغیر وہاں سے واپس گھر لوٹ گئیں- کہنے کو تو یہ ایک چھوٹا سا واقعہ ہے لیکن یہ مجموعی طور

Read more

ہم کرپشن کے سوال پر آئیڈیلزم کا شکار ہیں

امریکہ میں 2021 میں اب تک 638 فائرنگ کے واقعات ہو چکے ہیں جس میں 34 فائرنگ کے واقعات اسکولوں میں ہوئے ہیں۔ امریکی اپنے بچوں اور جانوروں کے معاملے میں بہت حساس واقع ہوئے ہیں اور ہر طرح سے ان کا خیال رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ اب تک خود کار ہتھیاروں پر پابندی نہیں لگا سکے جو ان کے بچوں کا قتل عام کر رہی ہے؟ وجہ اعلی درجے پر کرپشن ہے۔ نیشنل

Read more

اداس تم بھی ہو یارو، اداس ہم بھی ہیں

فراز جب بھی ہندوستان جاتے اور کسی محفل یا مشاعرے میں شرکت فرماتے تو اپنی یہ مشہور نظم ضرور سناتے اور ساتھ میں یہ بھی کہتے کہ جب آپ کسی مقصد کو لے کر چلتے ہیں تو اپنی کسی غزل یا نظم کو بار بار دہرانا یا پڑھنا معیوب نہیں ہوتا- اس نظم کے کچھ اشعار ہم بھی یہاں  یاد کرتے ہیں- ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات کے تناظر میں فراز کی یہ نظم- گزر گئے کئ موسم کئ رتیں

Read more

سلمان خان کا ریاض میں کنسرٹ اور پاکستانی مسلمانوں کی برہمی

سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقدہ سلمان خان کے شو میں تقریباً 80 ہزار کے قریب لوگ شریک ہوئے۔ یہ شو اور اس قسم کے تمام میوزیکل پروگرام سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہیں جہاں وہ تیل اور پیٹرول کی معیشت سے نکل کر سیاحت کی معیشت طرف مائل ہیں۔ حالیہ دنوں میں حجاب اور عبایہ پر بھی پابندی اٹھا لی گئی ہے اور اس کا اختیار خواتین کو دے دیا ہے کہ اگر وہ پردہ کرنا

Read more

منٹو کا افسانہ ”ٹھنڈا گوشت“ اور ہمارا معاشرہ

سعادت حسن منٹو نے 1947 کے بٹوارے پر کئی افسانے لکھے جن میں سے ایک ”ٹھنڈا گوشت“ بھی ہے۔ مشہور شاعر اور ادیب احمد ندیم قاسمی اس زمانے میں ایک رسالہ نکالتے تھے جس میں منٹو کے افسانے بھی چھپتے تھے۔ ایک مرتبہ منٹو کو افسانہ لکھ کر بھیجنے میں دیر ہو گئی۔ احمد ندیم قاسمی صاحب خود چل کر منٹو کے گھر پہنچے اور پوچھا افسانہ ختم کیا۔ منٹو نے جواب دیا ”ابھی ابھی ختم کیا ہے“ ۔ یہ

Read more

پاکستان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح

تازہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں سال 2020 اور 2021 میں طلاق کی شرح میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے- سروے کے مطابق 70 فیصد خلع کے کیسز تھے جو خواتین نے دائر کئے تھے- یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ خواتین اب مصلحت اور اذیت کی زندگی گزارنے کی بجائے، خلع کو ترجیح دے رہی ہے جس کا حق انہیں مذہبی اور سماجی طور پر حاصل ہے- طلاق کا معاملہ یقینی طور پر ایک تکلیف دہ عمل

Read more

کس جنت میں جاؤ گے تم؟

آج ایک سیلفی نے آنکھیں نم کر دی۔ ایک شخص سری لنکن باشندے کی آگ میں جلتی ہوئی لاش کے ساتھ اپنی تصویر بنا رہا ہے جس کو انہوں نے کچھ دیر پہلے توہین مذہب کے نام پر تشدد کر کے ہلاک کیا اور پھر لاش کو سڑک پر لا کر جلا دیا۔ یہ واقعہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ کا ہے۔ یہ سری لنکن باشندہ، پریانتھا کمارا، نجی فیکٹری میں مینجر تھا۔ صبح سے فیکٹری میں یہ خبر

Read more

کتابیں، سموسے اور جلیبیاں

نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ جس قوم میں تعمیر، تعلیم اور صحت کے شعبے منافع بخش کاروبار بن جائیں، تو پھر اس قوم کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ ابھی ایک فہرست نظر سے گزری۔ دنیا کی مشہور اور تحقیق پر کام کرنے والی پہلی پانچ سو جامعات میں، پاکستان کی کوئی جامعہ شامل نہیں ہے۔ دنیا میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً دو ارب ہے۔ صرف کچھ مسلم ممالک کی 16 جامعات اس فہرست میں جگہ بنا

Read more

بس بھئی بس، زیادہ بات نہیں چیف صاحب

میں کوئی پاگل ہوں جو عدالت جاؤں؟ جی ہاں یہ بیان سابق چیپ جسٹس صاحب کا ہے جن کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران کو لانا ہے اور اس وقت کے منتخب وزیراعظم نواز شریف کو جیل بھیجنا ہے۔ ایک سابق چیپ جسٹس کا یہ بیان سن کر ہمیں حیرت نہیں ہونی چاہیے، یہ ان کے عدالتی نظام پر عدم اعتماد کا اعلان تھا، جس کے کبھی وہ چیف جج بھی رہے

Read more

کھلا نہیں سکتے، تو پیدا کیوں کرتے ہو

پاکستان کی آبادی ہر سال تقریباً ڈھائی فیصد کے ساتھ بڑھ رہی ہے یعنی ہم ہر سال 52 لاکھ بچے پیدا کرتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی کل آبادی تقریباً 50 لاکھ ہے۔ ہم ہر سال پورے نیوزی لینڈ کی آبادی کو پاکستان میں ضم کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی آبادی قریب قریب ڈھائی کروڑ ہے۔ اس حساب سے ہم ہر پانچ سال بعد ایک پورا براعظم اپنے اندر سمو لیتے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وسائل آپ کو پتا

Read more

کیا آپ کترینہ کیف کے ساتھ چائے پینا چاہتے ہیں؟

اگر آپ واقعی کترینہ کیف کے ساتھ گھومنا یا چائے پینا چاہتے ہیں تو مستقبل قریب میں میٹاورس نام کی ٹیکنالوجی کی بدولت یہ ممکن ہے۔ اسی لئے فیس بک نے اپنا نام حال ہی میں تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی فروزاں حقیقت (augmented reality) اور مجازی حقیقت ( virtual reality) پر محیط ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی بدولت آپ کہیں بھی جا سکتے ہیں، مشہور شخصیات کے ساتھ وقت گزار سکتے ہیں، ورلڈ کپ کے میچز

Read more

دبئی ماڈل اور ہمارا اسلام

یہ تقریباً 2004 کی بات ہے۔ دبئی کا موجودہ حکمران شیخ محمد جرمنی کی تعمیراتی کمپنی کے ساتھ میٹنگ میں مصروف تھا۔ بڑی سی میز پر کئی نقشے پھیلے ہوئے تھے۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے انجینئرز شیخ محمد کو ساری تفصیلات سے آگاہ کر رہے تھے کہ کس طرح دبئی کو مستقبل میں ایک جدید اور ترقی یافتہ شہر میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ شیخ محمد نے ان انجینئرز سے پوچھا کہ کتنا عرصہ لگے گا۔ انہوں نے

Read more

پابلو پکاسو کی پینٹنگ اور خوبصورت عورت سے مکالمہ

پابلو پکاسو دنیا کا مشہور پینٹر تھا۔ یہ اسپین میں پیدا ہوا اور فرانس میں اس کا انتقال ہوا۔ اس کی بنائی ہوئی ہر تصویر ایک شاہکار ہوتی تھی اور فوراً ہی نیلام ہو جاتی تھی۔ اس کی پینٹنگز کی قیمتیں ابھی بھی کم از کم ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر سے لے کر ایک سو چالیس ملین ڈالر تک ہے۔ پکاسو نے ایک مرتبہ اپنی ہی تصویر پینٹ کی اور اپنے گھر میں لگا دی۔ ایک دفعہ گھر میں

Read more

جھوٹا بادشاہ

برسوں پہلے ایک کہانی پڑھی تھی۔ وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ عمر کے اس حصے میں یہ حقیقت کا روپ دھار لے گی۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک منافقستان میں ایک بادشاہ ہوتا تھا۔ پتا نہیں کہاں سے اس کو یہ عادت لگی کہ وہ جھوٹ بہت بولتا تھا۔ نت نئے جھوٹ بولنا، حقائق کو مسخ کرنا، غربت میں گھری ہوئی قوم کو بے وقوف بنانا اور جھوٹے وعدے کرنا اس کا مشغلہ تھا۔ بادشاہ

Read more

لبیک یا رسول اللہ مگر کیسے

ایمو فلپس ایک امریکی کامیڈین ہے جو مذاق ہی مذاق میں بہت فلسفیانہ بات کر جاتا ہے۔ ایک شو کے دوران ایمو فلپس نے حاضرین محفل کو اپنے بارے میں بتایا کہ ”میں بہت غریب والدین کے یہاں پیدا ہوا۔ کھانے پینے کی قلت تھی۔ مجھے بچپن سے ہی سائیکل چلانے کا شوق تھا لیکن ہم اتنے غریب تھے کہ سائیکل خریدنا ہماری حیثیت سے باہر تھا۔ ایک دن اسکول سے واپسی پر مجھے گلی میں ایک سائیکل پڑی ہوئی

Read more

زندگی اور موت کے درمیاں

ہال تالیوں سے گونج رہا تھا- یہ تقریب ایک نامور سائنس داں اور انجینئر کے اعزاز میں منعقد تھی جسے اعلی ایوارڈ دیا جانا تھا- ایوارڈ دینے کے بعد منتظمین نے اس سائنس داں سے گزارش کی کہ اپنی زندگی کے بارے میں کچھ بتائیں، یہاں تک کا سفر کیسا رہا، کیسے طے کیا اور زندگی میں کوئی ایسا شخص جس کی وجہ سے آپ اس مقام تک پہنچے- سائنس داں نے مائک تھاما اور کچھ دیر خاموش رہا- ہال

Read more

عمران، عثمان اور عارف

بہت آسان ہوتا ہے پہاڑی پر بنے بنگلے کے سرسبز باغ میں چائے پیتے ہوئے کہنا کہ ”گھبرانا نہیں ہے“ ۔ یہ جملہ کہنے والے نے نہ ہی کبھی پبلک بس میں سفر کیا ہو گا، نہ ہی کوئی اپنی جیب سے بجلی کا بل ادا کیا ہو گا اور نہ ہی کبھی آٹا گھی دال چاول شکر لینے کسی دکان پر گئے ہوں گے۔ عمران، عثمان اور عارف جیسے جھوٹے اور منافق ابھی بھی فرما رہے ہیں کہ مہنگائی

Read more

گوتم بدھ، آئن اسٹائن اور قرآن

گوتم بدھ ایک دن باغ میں اپنے شاگردوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا اور سوال و جواب کا سلسلہ شروع تھا۔ ایک شخص آیا اور گوتم سے سوال کیا کہ ”کیا خدا کا وجود ہے؟“ ۔ گوتم کو اپنے وجدان سے معلوم ہو گیا کہ یہ آدمی مذہبی ہے اور رام کا ماننے والا ہے۔ گوتم نے جواب دیا ”نہیں، خدا کا کوئی وجود نہیں ہے“ ۔ دوسرے دن بھی یہی سوال و جواب کا دور تھا کہ ایک دوسرا

Read more

جسم فروشی

”عدالت کا کمرہ شہر کے لوگوں سے بھر چکا تھا۔ کچھ ہی دیر میں جج صاحب فیصلہ سنانے والے تھے۔ یہ مقدمہ ایک شہری نے جسم فروش خواتین کے خلاف دائر کیا تھا۔ الزام یہ لگایا گیا تھا کہ ان جسم فروش خواتین کی وجہ سے علاقے کی بدنامی ہو رہی ہے اور جرائم بڑھ رہے ہیں۔ اس علاقے کے لوگوں کا کہنا تھا کہ ان پیشہ کرنے والی خواتین کی وجہ سے ان کے بچوں پر برا اثر پڑتا ہے لہذا عدالت ان خواتین کو علاقہ بدر کر دے۔

Read more

احساس کی چادر

چی گویرا نے کہا تھا کہ ”میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی بھی قبریں دیکھی ہیں جنہوں نے موت کے خوف کی وجہ سے حق اور مظلوم کا ساتھ نہیں دیا“ ۔ چی گویرا ارجنٹائن میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی۔ وہ پڑھائی میں کافی تیز تھا۔ اچھے نمبر آئے اور پھر اس کا داخلہ میڈیکل اسکول میں ہو گیا۔ وہ ڈاکٹر بننا چاہتا تھا لیکن ساتھ ہی ساتھ اس کو جنوبی امریکہ کے ملکوں کے لوگوں

Read more

رضیہ پھنس گئی غنڈوں میں!

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم اب پھر مسلمان سے کافر ہو چکی ہیں۔ جب جیسنڈا نے آکلینڈ میں مسجد میں ہونے والے حملوں کے بعد دوپٹہ اوڑھا تھا تب ہم نے انہیں مشرف بہ اسلام کر دیا تھا۔ ایک موصوف بہت ہی طویل سفر کر کے نیوزی لینڈ پہنچے اور جیسنڈا کو باقاعدہ طور پر اسلام قبول کرنے کی دعوت دے دی۔ اس پر کسی نے بہت ہی

Read more

اللہ کو جان دینی ہے

ایک وڈیو کلپ نظر سے گزری جس میں پی ٹی آئی کے ایک وزیر نیو یارک شہر میں گھوم رہے ہیں اور کچھ پارک اور بینچ پہ سوئے اور آرام کرتے لوگوں کی وڈیو بنا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ امریکہ میں کتنی غربت ہے اور پاکستانی لوگوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ مدینہ کی ریاست میں پاکستانی عوام کتنی خوش ہے۔ وڈیو کو دیکھ کر بے ساختہ میر تقی میر یاد آ

Read more