انتہائی اعلیٰ شخصیت کے مطابق مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر سے قبل یو ٹرن لے سکتے ہیں: حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ مجھے آج ایک انتہائی ذمہ دار اور اعلی شخصیت نے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر سے قبل یو ٹرن لے لیں گے۔ نجی نیوز چینل ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک ‘میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں دو نکات پر متفق ہیں۔ پہلا نکتہ یہ کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے، یہ حکومت غیر آئینی ہے۔ دوسرا نکتہ یہ ہے کہ اس ملک میں کسی کی

Read more

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کو خدشہ ہے کہ فیصلہ ان کے خلاف آ سکتا ہے: مظہر عباس

تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف اس لئے بند کمرے میں سماعت پر اصرار کر رہی ہے کہ ان کو خدشہ ہے کہ فیصلہ ان کے خلاف آ سکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ اس کیس میں کوئی ایس بات ضرور ہے جس کی وجہ سے تحریک انصاف پریشان ہے اور اس قدر احتیاط کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ مظہر عباس

Read more

جولائی 2018ء میں مولانا فضل الرحمان کی بات میں وزن تھا، ہم نے ان کا موقف نہ مان کے غلطی کی: نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں۔ کمرہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ مولانا نے الیکشن کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کہا اور ہمیں احتجاج کرنے کا کہا۔ ان کی بات میں وزن تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو رد کرنا ہماری غلطی تھی۔ شہباز شریف کو خط لکھا ہے سب کچھ لکھ کر

Read more

مولانا فضل الرحمن سے مذاکرات کی ذمہ داری نہیں ملی: نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جے یو آئی سے مذاکرات کی کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں، پارٹی قیادت یا حکومت نے اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ واضح رہے کہ میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو مولانا

Read more

ایغور مسلمانوں کو رہا نہ کیا تو چینی اہل کاروں پر ویزا پابندیاں عاید کر دیں گے: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو

چین پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے بعد اب امریکا نے کہا ہے کہ جب تک چین نے ایغور اور دیگر مسلمانوں کے خلاف ’جابرانہ اقدامات‘ ختم نہ کیے اس وقت تک وہ چینی عہدیداروں کو ویزا دینا بند کردے گا۔ امریکی حکومت کی جانب سے حالیہ اقدام کسی بھی غیر ملکی طاقت کی جانب سے سنکیانگ کی صورتحال پر سب سے سخت موقف ہے جو امریکا اور چین کے مابین جاری چپقلش کے دوران سامنے آیا۔ امریکا کے سیکریٹری

Read more

عمران خان کی چھٹی ہوئی تو کون آئے گا؟ صدارتی نظام وفاق پاکستان کے لئے زہر قاتل ہے: عارف نظامی

سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ عمران خان کی چھٹی ہوئی تو شہبازشریف بھی نہیں آئے گا۔ شہبازشریف نے ایک لائن لی ہوئی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں لیکن وہ پھر بھی نہیں آئیں گے۔ پھر کون آئے گا؟ 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی باتیں بھی ہو رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ پارلیمانی نظام فراڈ ہے۔ صدارتی نظام کا تجربہ کرنے والی لابی بھی متحرک ہو چکی ہے لیکن صدارتی نظام فیڈریشن

Read more

نواز شریف سے بغاوت کا تصور بھی نہیں کر سکتا: اختلافات کی خبروں پر شہباز شریف کا ردعمل

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری رائے مختلف ہو سکتی ہے لیکن فیصلے کا اختیار نواز شریف کا ہی ہے۔ نواز شریف مجھے جو حکم دیں گے، وہی میرا فیصلہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے میری طرف سے بغاوت کا تصور بھی نا ممکن ہے۔ نواز شریف سے بغاوت کر کے منصب لوں تو میری اولاد قبر میں بھی معاف نہیں کرے گی۔ میں سیاست چھوڑ دوں گا، نواز

Read more

شہباز شریف نجی مجلسوں میں مریم نواز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ارشاد بھٹی کا دعویٰ

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ شہباز شریف مریم نواز سے بڑے دکھی ہیں۔ وہ اپنے کئی دوستوں سے کہہ چکے ہیں کہ اب مریم نواز کی غلامی نہیں ہوتی۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی کمر میں درد ہے اور پرانی ہے لیکن اتنی بھی نہیں ہے، جتنی وہ ظاہر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ کمر درد ہے جو وزیر اعلیٰ ہوتے ہوئے

Read more

مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ شروع ہوتے ہی پہلا سوال فارن فنڈنگ کا اٹھائیں گے: ڈاکٹر شاہد مسعود

تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ مولانا کا لانگ مارچ شروع ہوگا تو وہ پہلا سوال فارن فنڈنگ کا اٹھائیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان کی فارن فنڈنگ میں غیر ملکی ایجنڈا شامل ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے مولانا سے رابطے کے لئے تین رکنی حکومتی کمیٹی میں جن لوگوں کو شامل کیا ہے، مولانا ان میں کسی کی بات نہیں سنیں گے اورعمران خان کے استعفے کا مطالبہ رکھیں گے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود

Read more

ميرا بھائی ميری نہيں مانتا، ميں کيا کروں؟ شہباز شریف

مسلم لیگ (ن)  کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف سے گزارشات کر کر کے تھک گيا ہوں ليکن وہ نہيں سنتے، میں اب بھی آزادی مارچ ميں شرکت کے خلاف ہوں۔ ن ليگ کے اجلاس میں رہنماؤں سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزارشات کر کر کے تھک گيا ليکن نوازشريف نہيں سنتے۔ ميرا بھائی ميری نہيں مانتا ميں کيا کروں؟ بات نہ مان کر اہم مواقع پر نقصان بھی اٹھايا

Read more

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس ملک کی سیاسی تاریخ بدل دے گا: اکبر ایس بابر

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے میں اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے باغی رہنما اور درخواست گزار اکبر ایس بابر نے کہا کہ الحمد اللہ آج الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ پی ٹی آئی کے اعتراضات دراصل کیس سے بھاگنے کے

Read more

مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا، 2015 تک تجارتی خسارہ صفر تھا: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (این این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ شکایات آرہی ہیں بینک ایکسچینج ریٹ میں اضافی وصولی کر رہے ہیں، بینکوں کا اقدام غلط ہے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہماری صورتحال مشکل تھی اور ڈیفالٹ بھی ممکن تھا، ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے اور اب صورت حال دن بدن بہتر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹر رضا باقر نے بتایا کہ 2015 تک تجارتی خسارہ صفر تھا اور ہمارے زرمبادلہ ذخائر اچھی سطح پر تھے۔ انہوں نے کہا کہ 2016 سے تجارتی خسارہ بڑھنا شروع ہوا، ایکس چینج ریٹ ایڈجسٹ نہ ہونے سے زرمبادلہ ذخائر کم ہونا شروع ہوئے۔

Read more

مولانا فضل الرحمن سکھر سے آزادی مارچ کی قیادت شروع کریں گے

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن 27 اکتوبر کو سکھر سے آزادی مارچ کی قیادت شروع کریں گے۔ جمعیت علماء اسلام (ف) صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکرٹر ی اطلاعات محمد سمیع سواتی کے مطابق صوبہ سندھ میں کراچی سے کشمور تک 29 اضلاع میں جماعتی نظم موجود ہے۔ آزادی مارچ کے لئے سندھ بھر سے کارکنوں کی شرکت کے لئے گاڑیوں کی بکنگ کرلی گئی ہے۔ اس سلسلے میں گاڑیوں کے مالکان کو بکنگ کی 50 فیصد

Read more

جنرل قمر جاوید باجوہ چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہ دیں: حامد میر

سینئر تجزیہ کار صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہ دیں۔ آرمی چیف نے دھرنا رکوانے کی پوری کوشش کی ہے لیکن مولانا فضل الرحمان نہیں مان رہے۔ ماضی کی تحریکوں سے جے یوآئی(ف) کی تحریک کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہ تحریک نہ تو 1977ء کی پی این اے تحریک ہے جسے امریکن سی آئی اے کی سرپرستی حاصل تھی اور نہ 2014ء کی عمران خان

Read more

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو دھچکہ: الیکشن کمیشن نے چار درخواستیں مسترد کر دیں

الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی کے ذریعے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کے آڈٹ پر حکمراں جماعت کی جانب سے کیے گئے اعتراضات کی چار درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سناتے ہوئے فریقین کو 14 اکتوبر کو اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس

Read more

مولانا فضل الرحمن اپنی سیاسی محرومی کے ازالے کے لئے مذہب کا استعمال بند کریں: مولانا طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اپنی سیاسی محرومی کے خاتمہ کے لئے ملک کے جمہوری نظام کو خطرے سے دوچارنہ کریں۔ اس وقت عالمی اور ہماری سرحدی صورتحال کسی تحریک کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ملک کے قیام کے 72 سال بعد پہلی دفعہ دینی مدارس کی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں وزارت تعلیم سے

Read more

زرد عمامہ پہن کر مولانا فضل الرحمان تحفظ ناموس رسالت کے نام پر بھیک مانگ رہے ہیں: مفتی عبدالقوی

پاکستان تحریک انصاف کے مذہبی ونگ کے رہنما اور ملتان کے ممتاز عالم دین مفتی عبدالقوی نے مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد دھرنے کی ٹائم لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پچیس تاریخ تک چندہ جمع کریں گے، چھبیس کو بیمار ہو جائیں گے اور ستائیس تاریخ کو ملک سے باہر ہوں گے۔ زرد عمامہ پہن کر مولانا فضل الرحمان تحفظ ناموس رسالت کے نام پر بھیک مانگ رہے ہیں۔ چندہ، دھندہ اور اس کا انجام

Read more

عمران خان کہیں نظر نہیں آ رہے، عوام الیکشن کی تیاری کریں: نواز شریف

مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے عوام کے لیے پیغام دیا ہے کہ ’جسے پاکستان سے پیار ہے وہ مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے چلے گا۔‘ نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ کشمیر اور ووٹ کو عزت دو کی آزادی ہے۔ یہ مارچ ایک ایسے نظام کے خلاف ہے

Read more

وفاقی وزیر نو رالحق کا مولانا فضل الرحمن سے رابطے کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے وزیر مذہبی امور نور الحق سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر کو دھرنے سے متعلق معلومات فراہم کرنے ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نور الحق قادری کو سفارشات تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان آج یا کل اس حوالے سے ایک اجلاس بلائیں گے اور اجلاس کے دوران سفارشات پر قریبی لوگوں سے مشاورت کریں گے۔ وفاقی وزیر نو رالحق کا مولانا

Read more

نمرتا اور مہران ابڑو کے درمیان 4 ہزار سے زائد بار فون رابطوں کا انکشاف

نمرتا ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت ہوقئی ہے اگرچہ طالبی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ نمرتا اور مہران ابڑو کے درمیان 4 ہزار سے زائد بار فون پر رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا اور ان کے قریبی دوست مہران ابڑو اور علی شان کے رابطوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایس ایس پی نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے سائبر ونگ کی جانب سے نمرتا ہلاکت کیس کی

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بچے بے نامی خریدار ہیں: اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب جمع کرا دیا جس میں کہا گیا کہ جسٹس فائز عیسیٰ جائیداد خریدنے کے ذرائع بتانے سے گریز کر رہے ہیں، ان کے بچے ان کے بے نامی دار ہیں۔ عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا کہ بطور اٹارنی جنرل کونسل کی معاونت کرنا ان کی آئینی ذمہ داری ہے۔ انور منصور

Read more

ہفتے میں دو مرتبہ ’مشرومز‘ کھانے سے مردوں کو کیا فائدہ پہنچتا ہے؟

گوشت اور ڈیری مصنوعات زیادہ استعمال کرنے اور پھل اور سبزیاں کم کھاتے والے مردوں’پراسٹیٹ کینسر‘ ہونے کا خدشہ بہت زیادہ ہوتا ہے تاہم اب سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ہفتے میں دو بار ’مشرومز‘ کھا کر اس خطرے کو انتہائی کم کیا جا سکتا ہے۔ جاپان کی ’ٹوہوکو یونیورسٹی سکول آف پبلک ہیلتھ‘ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو مرد ہفتے میں دو بار مشرومز کھاتے ہیں ان کو پراسٹیٹ کینسر لاحق ہونے کا خطرہ

Read more

مردانگی کا راز ٹماٹروں میں پوشیدہ: سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف

ٹماٹر کے کئی طبی فوائد ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں مردوں کے لیے ٹماٹر میں ایک حیران کن فائدہ دریافت کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف شیفیلڈ کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ٹماٹر مردوں میں ’سپرمز‘ کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے انتہائی موثر جز ہے۔ اسے خوراک کا باقاعدہ حصہ بنانے سے سپرمز کا معیار 50 فیصد سے زائد بہتر ہو جاتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق مردوں کے لیے ٹماٹر کے اس

Read more

عمران کان کے پاس جیل میں ڈالنے کے لئے وزیروں کی کمی نہیں: حفیظ اللہ نیازی

تجزیہ کارحفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس جیلوں میں ڈالنے کیلئے وزیروں کی کمی نہیں ہے۔ قوم کو کیوں دھوکا دیا جا رہا ہے؟ پرویز خٹک کیس سمیت موجود ہیں اور اعظم سواتی بھی ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ عمران خان کو میں جانتا ہوں اور وہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اگر وزیر اندر کرنے تھے تو بابر

Read more

مجھ سے موبائل فون برآمد ہونے کی کہانی جھوٹی نکلی، خود آئی جی جیل خانہ جات نے تردید کر دی: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آج احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ موبائل فون برآمد ہونے کی بات جھوٹی ثابت ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے موبائل فون برامد ہونے کا الزام عائد کیا، تردید بھی انہی کی جانب سے سامنے آ گئی ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کی تردید میں نے خود اخبار میں پڑھی ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس غلط طریقے سے یہ

Read more

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناء اللہ نے ایک سادہ تیکنیکی سوال پوچھ کر حکومت کی بولتی بند کردی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے گاڑی سے منشیات برآمدگی اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی سے متعلق ایک تکنیکی سوال اُٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اب یہ ریکارڈ سے ثابت ہو گیا ہےکہ جائے وقوعہ جو کہ ٹول پلازہ ہے وہاں کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ وہاں پر جب 3 بج کر 25 منٹ پر مجھے گرفتار کیا گیا تو اُسی وقت یہ لوگ میری گاڑی لے کر بھاگے ہیں۔ انہوں

Read more

جہانگیر ترین نے مجھے پارٹی آئین میں تبدیلی پر مجبور کیا: پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ابو حسن مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈشنل سیکرٹری جنرل ابو حسن انصاری نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ابو حسن انصاری نے یہ فیصلہ پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے ساتھ پارٹی آئین کے معاملے پر اختلافات کے بعد کیا۔ اطلاعات کے مطابق ابو حسن انصاری پاکستان تحریک انصاف کے 2019ء کے آئین کے مصنف ہیں۔ جہانگیر ترین، جو پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں رکھتے، ابو حسن انصاری کو اپنی ہدایات کے مطابق کی جانب سے پارٹی

Read more

عمران خان کی جگہ کسی اور کو وزیراعظم بنانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے: ہارون رشید

سینئیر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جہاں تک مولانا پہنچ چکے ہیں ان کے پاس احتجاج کرنے کے علاوہ کوئی آپشن ہی نہیں ہے۔ لیکن حکومت کے پاس بڑی طاقت ہوتی ہے وہ ان کو اسلام آباد نہ آنے دیں۔ سپیشل برانچ والے پھر رہے ہوں گے، پولیس والے کچھ گرفتاریاں کر لیں۔ کچھ لوگ اس سے دلبرداشتہ ہو جائیں گے اور شرکاء کی تعداد بھی کم ہو جائے گی۔ تاہم ایسا ممکن نہیں کہ وہ احتجاج نہ

Read more

مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں کتنی بسیں درکار ہوں گی؟ کھانے کے اخراجات کیا ہوں گے؟ دس لاکھ افراد کا فضلہ کتنے ہزار من ہو گا؟ مبشر لقمان

تجزیہ کار مبشر لقمان نے ایک وڈیو میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر کئی سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے ملین مارچ کا مطلب یہ ہے کہ وہ دس لاکھ افراد کو اپنے ساتھ مارچ اور دھرنے میں شامل کر لیں گے۔ مولانا صاحب تو 15 لاکھ کہہ رہے ہیں۔ اگر وہ دس لاکھ لوگ لے آتے ہیں تو بلا شبہ یہ منظر دیکھنے سے تعلق رکھے

Read more

کس ملک کی کتنی وقعت ہے؟ پاکستان دو برس میں 55 سے گر کے 34 پر آ گیا، بھارت 44 پر برقرار

کیٹو (Cato)انسٹیٹیوٹ ہر سال دنیا کے ممالک کی ایک فہرست جاری کرتا ہے جس میں تمام ملکوں کی ’وقعت‘ کے لحاظ سے درجہ بندی کی جاتی ہے۔ کیٹو انسٹیٹیوٹ تمام ممالک میں افراط زر، بینک لینڈنگ ریٹس ، بے روزگاری اور جی ڈی پی کا موازنہ کرکے ’Misery Index‘ مرتب کرتا ہے۔ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے اب سال 2018ء کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے جس میں وینزویلا کو دنیا کا سب سے کم وقعت ملک قرار دیا

Read more

 آدھی رات کو اٹھ اٹھ کر نک جونس کو چیک کیا کرتی تھیں: پریانکا چوپڑا

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ آدھی رات کو نیند سے بیدار ہو کر اکثر اپنے شوہر اور نک جونس کو چیک کیا کرتی تھیں کہ وہ ٹھیک سے سو رہے ہیں یا نہیں۔ امریکی شو ’ دی ویو‘ میں ایک انٹرویو کے دوران پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا کہ نک جونس جب 13 سال کے تھے تو ان میں شوگر کی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔ نک جونس نے بڑی دلیری سے اس بیماری کا مقابلہ

Read more

نئے پاکستان کی "قانونی امید” شہزاد اکبر پراسرار طور پر غائب: قومی اثاثے نہیں مل سکے، حکومتی اثاثہ گم ہو گیا

معروف صحافی انصار عباسی نے خبر دی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے شرلاک ہومز سمجھے جانے والے بیریسٹر شہزاد اکبر گزشتہ کئی ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ پریس کانفرنسوں سے خطاب اور ٹی وی ٹاک شوز میں شرکت کا شوق رکھنے والے شہزاد اکبر نے گزشتہ کئی ہفتوں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی اور ٹاک شوز میں بھی بمشکل ہی نظر آتے ہیں۔ بیرون ممالک کے بینکوں میں پاکستانیوں کی جانب سے جمع کیے گئے

Read more

کامل علی آغا کی دماغی حالت ٹھیک نہیں: فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما کامل علی آغھا کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ کامل علی آغا بادشاہ آدمی ہیں، میں ان کو بڑا زیرک سیاستدان سمجھتا تھا۔ لیکن اب مجھے ان کی دماغی حالت پر شک ہونا شروع ہوگیا ہے کیونکہ سیاستدان ایسی باتیں نہیں کرتا۔ کامل علی آغا کی زبان سیاستدانوں والی نہیں ہے۔ کامل علی آغا کی ذہنی صحت پر تحفظات

Read more

ہر دھرنے کی طرح عمران خان کا دھرنا بھی اسپانسرڈ تھا: کامل علی آغا

پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما کامل علی آغا نے انکشاف کیا ہے کہ ہر دھرنے کی طرح عمران خان کا دھرنا بھی اسپانسرڈ تھا. ماضی میں ہونے والے تمام دھرنے اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہوئے. اگردھرنے میں اسٹیبشلمنٹ کی مرضی شامل نہ ہوتی تو اسلام آباد میں داخل کیسے ہوا جا سکتا تھا؟ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی حکومت میں سیاسی

Read more

لوگ مجھے عمران خان کی جوانی کی تصاویر بھیج رہے ہیں جبکہ جوانی میں تو میں خود بھی ڈانسر تھا: مولانا طارق جمیل

گزشتہ روز معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو ” درویش، سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران” قرار دیتے ہوئے ان کی تعریف کی تھی۔ مولانا نے کہا تھا کہ سالوں کا بگاڑ چھو منتر سے صاف نہیں ہو گا، تھوڑا وقت لگے گا حالات ٹھیک ہو جائیں گے، اب کچھ امید لگی ہے، عمران خان عظیم لیڈر ہیں، انہیں تھوڑا وقت

Read more

جمعیت علماء اسلام (ف) اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان رابطے بحال

جمعیت علماء اسلام (ف) اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان رابطے بحال ہو گئے۔ بی این پی سربراہ اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کوخصوصی پیغام پہنچا دیا۔ دونوں جماعتوں میں آزادی مارچ کے لئے بھی تعاون پر بات چیت شروع ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بی این پی مینگل کے رہنماء نواب لشکری رئیسانی نے ملاقات کی۔ جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور آزادی مارچ سے متعلق

Read more

اداکارہ انجم فقیہ نے برقع چھوڑ کر بکنی پہننے کی پوری کہانی بیان کر دی

کنڈلی بھاگیہ سیریل سے مشہور ہونے والی انجم فقیہ نے رتناگری میں برقع چھوڑ کر ممبئی میں بکنی پہننے تک اپنی زندگی کی کہانی بتائی ہے ۔ انجم فقیہ کا اداکارہ بننے کا سفر ہرگز آسان نہیں تھا۔ بامبے ٹائمز سے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا  کہ ٹی وی پر اپنا مقام بنانے کے لئے کے لئے انہوں نے اپنے اہل خانہ کی رائے کے خلاف فیصلے کرنا پڑے۔ انجم فقیہ نے بتایا کہ میری فیملی قدامت پسند سوچ

Read more

میں اپنی جنسی گڑیا سے کسی عورت سے زیادہ محبت کرتا ہوں

بیوی کی بے وفائی کا شکار ہونے کے بعد جنسی گڑیا کے ساتھ شادی کرنے والے ایک امریکی شخص کا کہنا ہے کہ وہ اپنی جنسی گڑیا بیوی کو کسی بھی زندہ عورت سے زیادہ محبت کرتا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی شہر شکاگو کے جان نامی رہائشی نے گزشتہ روز سٹارز ٹی وی کے شو ’سیلیکون سول‘ میں شرکت کی۔ جان نے جنسی گڑیا کے ساتھ اس قدر محبت کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ”پہلے میں نے

Read more

دورہ چین کے بعد 9 وفاقی وزیر تبدیل ہونے کی اطلاعات

وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے واپسی کے بعد اعلیٰ سطح مشاورت سے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کا حجم 48 ہے، جن میں 9 وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جن وزارتوں کے قلمدان وزیراعظم کی وطن واپسی کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں، ان میں وزارت داخلہ، پٹرولیم، امور کشمیر، پلاننگ، صنعت و تجارت اور دیگر وزارتیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم

Read more

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اب بھی میرے ڈراؤنے خوابوں میں آتے ہیں، انہوں نے میرے کاروبار کو نقصان پہنچایا: سر انور پرویز

برٹش پاکستانی ارب پتی اور بیسٹ وے گروپ کے بانی سر انور پرویز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان اب بھی میرے ڈراؤنے خوابوں میں آتے ہیں۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ انھوں نے سوموٹو ایکشنز کے ذریعے پاکستان میں میرے کاروبار کو بہت نقصان پہنچایا۔ ایک اخباری انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ سابق چیف جسٹس نے ان کی سیمنٹ فیکٹری اور بینک کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ سابق چیف جسٹس نے

Read more

عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے: شہلار ضا

پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے  کہ عمران خان ایک نفسیاتی مریض ہیں۔ جیسی باتیں وہ کرتے ہیں، یہ باتیں کوئی وزیر اعظم نہیں کرتا بلکہ ایک پاگل آدمی کرتا ہے، عمران خان کا چیک اپ کروانا چاہئے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ وزیر اعظم سے کس نے کہا تھا کہ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کی بات کریں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم لوگوں کے

Read more

خواہش ہے کہ میں بھی چینی صدر کی طرح 500 کرپٹ سیاست دانوں کو جیل میں ڈال دوں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری بھی خواہش ہے کہ چینی صدر کی طرح 500 کرپٹ افراد کو جیل میں ڈال دوں۔ چین نے 7 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا جو کہ قابل تعریف ہے۔ پاکستان چین سے سیکھ رہا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ مزید چینی سرمایہ کار پاکستان میں آکر کام کریں۔ 60 فیصد پاکستانی تیس برس کی عمر سے کم ہیں جو متحرک لیبر فورس بن سکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی تجارت

Read more

ایف اے ٹی ایف میں تین اور بارہ کا کھیل: پاکستان بلیک لسٹ میں ڈالا نہیں جا سکتا اور گرے لسٹ سے نکل نہیں سکتا

ایف اے ٹی ایف کا پاکستا ن کے بارے میں فیصلہ 19 اکتوبر کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا 5 رکنی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں 12 اکتوبر کو پیرس روانہ ہو گا۔ وفد میں ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور وزارت خارجہ کے ڈی جی بھی شامل ہوں گے۔ ایف اے ٹی ایف کوپاکستان کو بلیک لسٹ کرنے میں تکنیکی مشکلات درپیش ہیں۔ پاکستان کو بلیک لسٹ سے بچنے کے

Read more

کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گرا سکتا: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گرا سکتا ہے ، بلیو ایریا میں دفعہ 144 نافذ ہے، سمجھتا ہوں مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر کو نہیں آئیں گے، ان کے اسلام آباد آنے کا وقت ٹھیک نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی حکومت کو عوام لے کر آئی۔ جب تک عوام کا

Read more

ایف اے ٹی ایف سے ہمارے بارے میں اچھی خبریں نہیں ہیں: عارف نظامی

سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے متعلق اچھی خبریں نہیں ہیں، میرا خیا ل ہے کہ ہم بلیک لسٹ میں نہیں جائیں گے لیکن خدشہ ہے کہ ہمیں گرے لسٹ میں ہی رکھا جائے گا۔ گرے لسٹ میں رہنا کوئی اچھی علامت نہیں ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے بارے میں اچھی خبریں نہیں آ رہیں۔ بھارت کی کوشش ہے کہ پاکستان

Read more

پاکستان مخالف قوتوں کے حوالے سے ثبوت موجود، مولانا کو 50 ارب روپے کا نوٹس بھجوا رہے ہیں: علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیرِ امیر کشمیر علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والی قوتوں کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں، ہم مولانا کو بے نقاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے قادیانیوں سے متعلق آئین میں تبدیلی، ناموس رسالت کے حوالے ٹھوس اقدامات نہ کرنے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کیے، بے بنیاد الزامات پر مولانا فضل الرحمان کو 50 ارب روپے کا نوٹس بھجوا

Read more

فواد چودھری نے جے یوآئی (ف) کے جعلی ہدایت نامے والا ٹویٹ ہٹا دیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ جے یوآئی (ف) کا جعلی ہدایت نامہ ٹویٹر سے واپس نہیں لوں گا، لیکن درحقیقت فواد چودھری نے ٹویٹر سے ٹویٹ ہٹا دیا ہے۔ اب انہوں نے کہا ہے کہ جے یوآئی (ف) نے کہہ دیا کہ ہمارا نہیں ہے، جعلی ہے تو پھر ٹویٹ واپس ہی واپس ہے۔ اس سے قبل فواد چودھری نے کہا تھا کہ ٹویٹر پر اپنا ٹویٹ تب واپس لوں گا جب مجھے پتا

Read more

دھرنا مولانا فضل الرحمان کا اپنا نہیں، ان کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟  فواد چودھری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ یہ دھرنا مولانا فضل الرحمان کا اپنا نہیں ہے۔ جے یو آئی کا الیکشن دس گیارہ سیٹوں پر ہوتا ہے، ان کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟ یہ دھرنا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی پلی بارگین کو آگے بڑھانے کیلئے دیا جا رہا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ جے یو آئی والے اگر قانون کے مطابق

Read more

جے یو آئی کی کارنر میٹنگز اور نچلی سطح پر ہم جنس پرستی سے متعلق سرکلر بانٹے گئے: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی کارنر میٹنگز اور نچلی سطح پر ہم جنس پرستی سے متعلق سرکلر بانٹے گئے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ جے یو آئی میں کارنر میٹنگز اورنچلی سطح پر ہم جنس پرستی سے متعلق سرکلر بانٹے گئے تھے لیکن بعد میں واپس لے لئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس سرکلر کو یقین کے ساتھ جعلی

Read more

حکومتی صفوں میں بغاوت کا امکان، فضل الرحمان کچی زمین پر پاؤں نہیں رکھتے: ہارون الرشید

سینئیر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ میرے پاس ایک ایسی خبر ہے کہ اُس کی تصدیق ہو جائے گی۔ میرے پاس کوئی دستاویزی ثبوت تو نہیں ہے لیکن وقت اِس کو درست ثابت کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کے لیے اندرون و بیرون ملک لابنگ کر رہے ہیں۔ اور بیرون ملک لابنگ کا جن کو پتہ چل سکتا تھا، اُنہیں اِس کا پتہ چل گیا ہے۔ اس کے بعد اب شاہ محمود قریشی

Read more

کوٹ لکھپت جیل میں مریم نواز سے فون برآمدگی کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟

تجزیہ کار صابر شاکر نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے فون برآمد ہونے کے پیچھے کی اصل کہانی بیان کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ ٹیلی فون نمبرز آبزرویشن میں تھے۔ کچھ پُراسرار قسم کی کالز گئیں جس میں ایک خاتون بات کر رہی تھیں اور کوئی پیغام پہنچا رہی تھیں۔ اُس فون کو بھی چیک کیا گیا۔ جس پر معلوم ہوا کہ یہ فون نیب ہیڈ کوارٹر

Read more

ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا: گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات معدوم

فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیا پیسیفک گروپ نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی فنانسنگ روکنے کے لیے پاکستان کی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے اپنی جائزہ رپورٹ میں کہا کہ پاکستانی ریگولیٹرز، جن میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان شامل ہیں، کے پاس اس ضمن میں سوجھ بوجھ کی کمی ہے۔ پاکستان نے عالمی تنظیم کی طرف سے پیش

Read more

مخدوم رشید، ملتان میں ڈاکوئوں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی: مزاحمت پر والدہ قتل

ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں 3 ڈاکوئوں نے واردات کے دوران 22 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ والدہ نے مزاحمت کی تو اسے گلا دبا کر مار ڈالا۔ ڈاکو اڑھائی گھنٹے تک گھر میں موجود رہے ۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم رشید کے علاقے چک 19 ایم آر کی رہائشی خاتون 60 سالہ پروین بی بی اپنی 22 سالہ بیٹی تبسم کے ساتھ گھر میں اکیلے رہتی تھیں قریبی گھر میں مقیم خاتون کے بھائی بشیر

Read more

چند ماہ میں لوگ پوچھتے ہیں کدھر ہے نیا پاکستان؟ عمران خان

وزریراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں میں صبر نہیں، 13ماہ ہوئے ہیں اور سوال کرتے ہیں کہ کدھر ہے نیا پاکستان؟ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں احساس لنگر اسکیم کے تحت لنگر خانہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لیے آئیڈیل مدینہ کی ریاست ہے، مدینہ کی ریاست پہلے دن نہیں بن گئی تھی، جدوجہد شروع کی تھی ہمارے نبی کریم ﷺ ۖ نے ایک راستہ دکھایا تھا، آہستہ آہستہ لوگ تبدیل ہوئے تھے،

Read more

والدین کے قتل کے الزام میں سزائےموت پانے والا چیئرمین نیب کا بھائی بری

لاہور ہائیکورٹ نے والدین کے قتل میں سزائے موت پانے والے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے بھائی نوید اقبال سمیت 3 ملزمان کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ملزمان کی جانب سے دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ناکافی شواہد کی بناء پر قتل کے ملزمان کو بری کر دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے والدین کے قتل کیس میں بری ہونے والوں میں ان

Read more

قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ قاسم سوری کی جانب سے نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے ان کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرا موکل 5

Read more

ہم دین کے ٹھیکیدار نہیں چوکیدار ہیں: مولوی خادم حسین رضوی پھر منظر عام پر

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ ہم دین کے ٹھیکیدار نہیں، چوکیدار ہیں۔ ہمیں حکمرانوں کو عملاً دین کے سانچے میں ڈھلنا ہوگا۔ کلمہ حق کے نام پر حاصل کردہ مملکتِ پاکستان کی شہ رگ مقبوضہ کشمیر پر جبر و استبداد کے پہاڑ، 62 روز سے مسلسل کرفیو کے برعکس اقوام متحدہ میں بڑھکیں اور اندرون ملک کرکٹ میچ کرانا، کشمیریوں کے خون سے بے وفائی اور اس کی بے حرمتی ہے۔ وہ آج

Read more

حکومتی بحران کا حل مشکل نظر آتا ہے چاہے معالج پنڈی ہی سے کیوں ہو: انصار عباسی

ملک کے معروف کالم نگار انصار عباسی نے عمران حکومت کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اقتدار کو سب سے زیادہ خطرہ اپنے آپ سے ہے۔ حالات اس قدر خراب ہو چکے کہ تبدیلی کا خواب بیچنے والے بھی اُکتا گئے ہیں اور اب مایوسی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر عمران خان کو مسیحا کے طور پر پیش کرنے والے اب ٹاک شوز میں شرمندہ نظر آ

Read more

عمران خان کو علم ہے کہ نمبر گیم میں کچھ اونچ نیچ ہو رہی ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 101 فیصد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہو گی۔ وزیراعظم کو سیاسی مشورہ دیا جا رہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شامل نہ ہو، تو پھر سندھ کو بھول جائیں۔ (یعنی سندھ میں سیاسی اثر و رسوخ بڑھانے کے منصوبے ترک کر دیں) ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق عمران خان کو کیا کہا جا رہا ہے؟ یہ اس کو دیکھیں

Read more

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ علی امین گنڈا پور کل مولانا کے خلاف قانونی نکات پر پریس کانفرنس کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان سے وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال اور مولانا

Read more

اپوزیشن جماعتوں نے تین نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کر لیا

اپوزیشن جماعتوں کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل اتفاق رائے ہو گیا ہے. احتجاجی تحریک کے بعض نکات طے کیے جانے باقی ہیں. اپوزیشن جماعتوں نے یہ بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ چارٹر آف ڈیمانڈ سے ہٹ کر حکومت سے ممکنہ مذاکرات میں کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ کے تین کلیدی نکات میں حکومت کا استعفیٰ، صاف شفاف منصفانہ عبوری انتخابات کے انعقاد اور الیکشن کمیشن کے علاوہ کسی اور ادارے

Read more

اسلام آباد میں مدارس کے طلبا 25 ہزار اور پولیس اہلکار 6 ہزار ہیں، مولانا فضل الرحمان خطرہ بن چکے ہیں: مبشرلقمان

سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کیلئے خطرہ بن چکے ہیں۔ حکومت کی صفوں میں پی ٹی آئی کے نظریاتی لوگ نہیں اور نہ ہی حکومت کے پاس کوئی پالیسی ہے۔ دراصل حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بالکل سنجیدہ نہیں لیا۔ ان کا خیال تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ ان کے ساتھ نہیں نکلے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ حکومت نے دوچیزوں

Read more

نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو ایک ارب روپیہ دیا:  شفقت محمود

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نوازشریف نے مولانافضل الرحمان کو ایک ارب روپیہ دیا ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ یہ پیسے کی گیم بھی بن رہی ہے۔ مولانا کے پاس تو اتنے پیسے نہیں ہیں لیکن نوازشریف اوربلاول بھٹو نے بھی بڑے پیسے دیے ہیں۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پیسا بڑا اکٹھا کر لیا ہے۔ یہ

Read more

مولانا فضل الرحمن سے حکومتی افراد کی تلخ کلامی ہوئی اور بدتمیزی بھی کی: حامد میر

سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے حکومتی لوگ ملے۔ اس ملاقات میں حکومت کے لوگوں نے بدتمیزی کی اور تلخ کلامی ہوئی۔ میرا خیال ہے کہ اگر ان سے پیار سے بات کی جاتی تو ہو سکتا ہے، وہ مان جاتے۔ لیکن مولانا سے کہا گیا کہ ہم آپ کی ایسی تیسی مار دیں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے جواب میں کہا، پھر جو کرنا کر لو۔ حامد میر نے نجی ٹی وی

Read more

امریکی فورسز کا طالبان پر فضائی حملہ: 42 طالبان ہلاک، 35 زخمی

افغان صوبے بادغیس میں امریکی فورسز کے طالبان پر فضائی حملے مین بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز کے فضائی حملے میں 42 طالبان ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق امریکی فورسز نے افغانستا ن کے صوبے باد غیس میں طالبان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں طالبان کو بھاری جانی نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جب امریکہ اور طالبان

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر سے ہٹائے جانے والے عون چوہدری سنسر بورڈ کے چیئرمین لگا دیے گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق مشیر اور وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کو چیئرمین سینسر بورڈ لگا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے گزشتہ ماہ عون چوہدری کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا تھا لیکن اب انہیں ایک اور عہدے سے نواز دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عون چوہدری کو پنجاب فلم سینسر بورڈ کا چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے۔

Read more

سلمان خان پر لو جہاد کو فروغ دینے کا الزام: بگ باس 13 کو بند کرنے کا مطالبہ

بھارتی ٹیلی ویژن کے ریئلٹی شو "بگ باس "13 کی زبردست مخالفت شروع ہوگئی ہے۔ بگ باس کو ٹی وی انڈسٹری کا متنازع ترین شو کہا جاتا ہے۔ اس شو کے ہر سیزن میں کوئی نہ کوئی بڑا ہنگامہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ لیکن ‘بگ باس 13’ میں تنازع اس قدربڑھ گیا ہےکہ سوشل میڈیا پر شو کو بند کرنےکا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ ٹوئٹر پر کچھ ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں، جن کےذریعہ لوگ ‘بگ باس 13’

Read more

مریم نواز نے “موٹوگینگ” اور میڈیا سیل بنا کر اپنے والد کو جیل پہنچا دیا: مبشرلقمان

سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے 2014 کے دھرنے سے پہلے عمران خان نے یہ باور کرا دیا تھا کہ مریم نواز کے پاس 100ارب روپے کے فنڈز موجود ہیں۔ وہ لوگوں میں اپنی مرضی اور منشا کے مطابق بندر بانٹ کر رہی ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب مریم نواز کی تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک رٹ دائر کی گئی توسابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے خود فوراً استعفیٰ دیا۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ میڈیا

Read more

فضل الرحمن نے کرپشن کی فائلیں دیکھ کر گھٹنے ٹیک دیے، کوئی دھرنا نہیں ہوگا: شوکت بسرا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کرپشن کی فائلوں کی وجہ سے فیس سیونگ لینے کو تیار ہو گئے ہیں اور کوئی دھرنا نہیں ہو گا۔ ایک انٹرویومیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ان کی کرپشن کی فائلیں دکھائی گئی ہیں اور وہ فیس سیونگ کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے ایک بندہ بھی اسلام آباد نہ

Read more

رویت ہلال کمیٹی ماہ صفر کا چاند غلط بتانے پر معافی مانگے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی سے صفر کے مہینے کی غلط اطلاع دینے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ صفر کے مہینے کے لیے تصاویر جاری کی ہیں جس سے چاند کی شہادت دیکھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے رویت ہلال کمیٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 80 برس کے بابوں کی بجائے نوجوانوں کو چاند دیکھنا چاہیے۔ ہم 80

Read more

سعودی ولی عہد نے پاکستان سے ثالثی کی درخواست نہیں کی: حکومتی ترجمان

وفاقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد نے پاکستان سے ثالثی کی درخواست نہیں کی۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر مقامی ہفتہ وارمیگزین کی رپورٹ بے بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان،سعودی عرب کی قیادت کے تعلقات انتہائی خوشگوار اور برادرانہ ہیں۔ رپورٹ پاک سعودی تعلقات سبوتاژ کرنےکی کوشش ظاہرہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے لئے سعودی ولی عہد کا طیارہ

Read more

سعودی عرب میں غیرملکی نامحرم مرد و خواتین کو ہوٹل کا ایک کمرہ لینے کی اجازت

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کی سیاحت کے لیے توجہ حاصل کرنے کی غرض سے انہیں مزید آسانیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب کی حکومت نے سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی نامحرم مرد و خواتین کو ہوٹل میں ایک ہی کمرہ لینے کی اجازت دے دی۔ نئے قانون کے تحت اب کوئی بھی غیر ملکی مرد یا خاتون کرائے پر ہوٹل لینے کے بعد اپنے ساتھ کسی بھی غیر ملکی مخالف جنس کے شخص کو رکھ

Read more

عورتوں کی اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے میاں بیوی گرفتار

پولیس نے خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمہ رضیہ سلطانہ غریب خواتین کو اپنے جال میں پھنساتی تھی اور اس کا شوہر ملزم سلامت علی خواتین سے زبردستی کرتا تھا جس کی ویڈیوز ملزمہ بناتی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان ویڈیو کے ذریعے سے خواتین کو بلیک میل کر کے پیسے بٹورتے تھے۔ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے متعدد خواتین

Read more

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اواخر نومبر تک کسی غیر معمولی اقدام کی توقع ہے: صابر شاکر

معروف صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے دھرنے کے دوران جنرل راحیل شریف کو اقتدار سنبھالنے کا مشورہ دیا تھا۔ 2014 میں عمران خان انتخابات میں دھاندلی کا حساب کرنے اور طاہر القادری ماڈل ٹاؤن کے سانحہ کے متاثرین کے لیے انصاف لینے آئے تھے۔ عمران خان نواز شریف سے اور طاہر القادری شہباز شریف سے استعفیٰ مانگ رہے تھے۔ طاقتور کھلاڑی نظارہ کر رہے تھے۔ اپوزیشن سمیت پارلیمان کی تمام جماعتیں دھرنے کے مقابلے میں

Read more

عمران حکومت شرعی طور پر ناجائز نہیں، مدارس سیاسی تحریک کے لئے استعمال نہیں ہوں گے: مفتی نعیم

جامعہ نعیمیہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم نے کہا ہے کہ مدارس سیاسی تحریک کے لئے استعمال ہوئے اور نہ ہوں گے۔ مدارس تعلیمی ادارے ہیں، ان کا مقصد تعلیم دینا ہے۔ ہمارے پاس ابھی ایسی کوئی چیز نہیں آئی کہ ہم کہیں عمران خان کی حکومت شرعی اعتبار سے ناجائز ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس تعلیمی ادارے ہیں، ان کا مقصد تعلیم دینا ہے، لہذا سیاسی تحریک کیلئے مدارس استعمال نہیں

Read more

اب تو موسم اچھا ہو گیا ہے، جیل میں نیند بھی آنے لگی ہے: خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اب تو موسم بھی اچھا ہوگیا ہے اور جیل میں نیند بھی آنے لگی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب نے خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو عدالت میں پیش کیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کے بعد خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9

Read more

پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کون ہیں؟ بیٹے کے انکشافات

ستمبر 2017ء میں جب ایک منصف نے ذاتی وجوہات کے لئے عدل کے اعلیٰ ترین منصب کو استعمال کرنا شروع کیا تو ایک طوفان کی زد میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے سابق سربراہ ڈاکٹر سعید اختر بھی آئے۔ ڈاکٹر سعید اختر پر اربوں روپے کی کرپشن کا الزام لگا کر انہیں معطل کر دیا گیا اور ان کے خلاف ایک میڈیا مہم شروع کی گئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر سعید اختر کے امریکہ میں مقیم صاحبزادے نے

Read more

ثاقب نثار نے مجھے دھمکی دی کہ میرے بھائی کو تم سے کم تنخواہ ملتی ہے، میں تمہارے خلاف سوموٹو لوں گا: ڈاکٹر سعید اختر

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے سابق سربراہ ڈاکٹر سعید اختر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے اپنے خلاف سوموٹو اقدام کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ یہ سارا معاملہ ذاتی مفادات کی کشمکش کا تھا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو شکایت تھی کہ مجھے اور پی کے ایل آئی کے ڈاکٹروں کو ان کے بھائی سے زیادہ تنخواہ کیوں ملتی ہے۔ ڈاکٹر سعید اختر نے بتایا کہ مشترکہ دوستوں کے ذریعے ہونے والی

Read more

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تقرری تعیناتی کے روز سے کالعدم

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تقرری کو منسوخ قرار دے دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے صدر مملکت کی منظوری سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ صدر مملکت نےلاہور ہائیکورٹ کے 18 دسمبر 2017 کے فیصلے کی روشنی میں تعیناتی کے روز سے تقرری کو کالعدم قرار دیا ہے۔ ابصار عالم کو مسلم لیگ (ن) کے دور میں چیئرمین پیمرا تعینات کیا گیا تھا۔ اس سے قبل وزارت اطلاعات و نشریات نے ہائیکورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں ابصار

Read more

لاہور جیل میں ایک صاحبزادی سے موبائل فون پکڑا گیا ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور جیل میں ایک صاحبزادی سے موبائل فون پکڑا گیا ہے جس سے زبردست معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ جو لوگ رابطے میں تھے سارے لوگوں سے متعلق موبائل فون میں ریکارڈ موجود ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا مجھے اطلاعات تھیں کہ مولانا فضل الرحمان احتجاج نہ کرنے پر راضی تھے، 24 گھنٹوں میں کیا ہوا سمجھ نہیں آ رہا۔ شیخ رشید نے کہا

Read more

49 سالہ شازیہ خشک نے دین اسلام کے لیے گلوکاری کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شازیہ خشک نے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا اور کہا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ گلوکارہ شازیہ خشک کا کہنا ہے کہ اس بات کا مصمم ارادہ کرلیا ہے کہ نہ صرف اپنی آئندہ زندگی اسلامی تعلیمات کے عین مطابق گزاروں گی بلکہ عملی طور پر اپنی زندگی دین اسلام کے کاموں کے لیے وقف کر رہی ہوں۔ شوبز کو چھوڑنے کا فیصلہ بہت

Read more

ولیکا ہسپتال کراچی میں ڈاکٹرز اور نرسوں کی ڈانس پارٹی وائرل ہو گئی

کراچی میں صنعتی مزدوروں کیلئے قائم سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ڈانس پارٹی کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کراچی کے اہم صنعتی علاقے سائٹ میں قائم ولیکا سوشل سیکیورٹی اسپتال میں نرسیں رقص میں مصروف ہیں اور اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سمیت دیگر انتظامی افسران بھی موجود ہیں۔ ویڈیو میں رقص دیکھنے والوں میں اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اعظم سلہری، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ابڑو

Read more

تاجروں نے چین کو 12 ارب ڈالر کا آرڈر دیا، پاکستان میں اندراج 6 ارب ڈالر کا ہے، چھ ارب ڈالر کہاں گئے؟: آرمی چیف

چین کی جنب سے پاکستان کو بتایا گیا ہے کہ پاکستانی تاجروں کی جانب سے چین کو 12ارب ڈالر کے سامان کا آرڈر ملا ہے جبکہ پاکستان میں اندراج صرف 6 ارب ڈالر کا ہے۔ چین کی جانب سے خبر لیک کیے جانے پر آرمی چیف نے کاروباری طبقے سے ملاقات میں سوال کیا کہ 6 ارب ڈالر کہاں گیا؟ بیرونِ ملک پیسہ رکھ کر وہیں سے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، آپ پیسہ ملک میں کیوں نہیں لاتے؟ کاروباری

Read more

پاکستان میں یہی حکومت رہے گی، وزیراعظم کے ساتھ ہماری پوری سپورٹ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں یہی حکومت رہے گی۔ وزیراعظم کے ساتھ ہماری پوری سپورٹ ہے۔ ملک کی کاروباری کمیونٹی بھی وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہو، ان کی حمایت اور مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق ایپٹما کے سربراہ گوہر اعجاز نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے جمعرات کے روز کاروباری شخصیات کی آرمی چیف سے ملاقات کا احوال بیان کیا۔ گوہر اعجاز نے بتایا ہے کہ آرمی چیف نے کاروباری کمیونٹی کو

Read more

ولیکا ہسپتال کراچی میں رقص کی مبینہ محفل میں شریک افراد اور ذمہ دار عہدے دار معطل

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے ولیکا اسپتال میں رقص کی محفل کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی کے حکم پر ولیکا اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اظہر سلہری اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایم ایس) ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ابڑو کو معطل کرکے کمشنر سیکریٹریٹ، سیسی ہیڈا ٓفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ولیکااسپتال میں رقص کرنے والی اسٹاف نرسز کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔ کمشنر سیکریٹریٹ، سیسی ہیڈآفس میں تعینات

Read more

آرمی چیف سے 6 گھنٹے ملاقات کے بعد ہم اتنے خوش کہ ایک گھنٹہ گپیں بھی ماریں: عقیل کریم ڈھیڈی

معروف سرمایہ کار عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ کاروباری افراد کی آرمی چیف کے ساتھ 6 گھنٹے کی ملاقات ہوئی، کاروباری افراد اتنے زیادہ خوش تھے کہ وہاں سے نکل کر ایک گھنٹہ گپیں بھی ماریں۔ آن لائن اخبار انڈیپنڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں عقیل کریم ڈھیڈی (اے کے ڈی ) نے بدھ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی کاروباری افراد کی ملاقات کا احوال بیان کیا ہے۔ عقیل ڈھیڈی نے کہا

Read more

اللہ شہباز شریف کو صحت دے، احسن اقبال پارٹی کی قیادت کریں: نواز شریف کا سیاسی قیادت کو پیغام

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی ہے، جس کے دوران شہباز شریف نے پارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس اور سفارشات کے بارے میں آگاہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ہونے والی ملاقات سے متعلق بریفنگ بھی دی۔ ملاقات کے دوران نواز شریف نے شہباز شریف نے کہا

Read more

مولانا فضل الرحمن نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کر دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب آزادی ملین مارچ کا اعلان کیا ہے۔ جمعیت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپنی جماعت کے مجلس عاملہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ موجودہ حکومت جعلی حکومت ہے۔ ”تمام نے اتفاق سے 25 جولائی کے انتخابات کو مسترد کر دیا ہے اور نئے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم

Read more

یہاں پر بستر لگوائیں، میں ڈیئر (Dare) کروں گی: بول ٹی وی پر وقار ذکا کے شو میں متنازع منظر

ٹی وی ہوسٹ وقار ذکا کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں وہ نوجوان لڑکی کے ساتھ متنازع گفتگو کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وقار ذکاء آج کل نجی ٹی وی بول چینل پر ”چیمپئنز“ کے نام سے ایک شو ہوسٹ کر رہے ہیں جس میں حصہ لینے والی لڑکیوں کو ایک ایسا غیر معمولی کام کرنا ہوتا ہے جس سے ان کی ہمت کا مظاہرہ ہو سکے یعنی ” ڈیئر

Read more

من موہن سنگھ کرتارپور راہداری کے افتتاح کے لئے پاکستان آنے پر آمادہ

بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق پاکستان نے بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے لیے مدعو کیا تھا اور

Read more

نک جونس اپنی بیوی پرینکا چوپڑا نہیں بلکہ کرینہ اور سونم کپور کے گانے سنتے ہیں

پرینکا چوپڑا اور نک جونس کی جوڑی عوامی توجہ حاصل کرنے میں اپنا جواب نہیں رکھتی۔ پرینکا اکثر جونس برادران کے میوزک ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ کچھ خبروں کے مطابق جونس برادران کو واپس ایک بینڈ میں لانے میں بھی پرینکا چوپڑا ہی کا ہاتھ ہے۔ نک جونس اور ان کے دونوں بھائیوں کے درمیان تعلق خراب ہو چکا تھا جس کی وجہ سے جونس برادران کا بینڈ بھی تقریبا ختم ہوگیا تھا ، لیکن

Read more

فردوس جمال کے متنازع بیانات سے تنگ آکر بیٹے نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان  کر دیا

سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ فردوس جمال نے کچھ عرصہ قبل ایک انٹریو میں اداکارہ ماہرہ خان کو ’ماں‘ والے کردار کرنے کا مشورہ دیا تھا اور ان کے بیٹے نے ان کے اس بیان کی حمایت کی تھی۔ اب فردوس جمال نے ڈرامہ سیریل ’رانجھا رانجھا کر دی‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار عمران اشرف کے کردار ’بھولا‘ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس

Read more

وزیر اعظم کی کاروباری رہنماؤں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد کاروباری رہنماؤں کے وفد نے وزیراعظم سے بھی ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے مختلف ایوان صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے وفد نے ملاقات کی، وفد میں مختلف چیمبرز کے سابق و موجودہ صدور شامل تھے۔ اس موقع پر حکومت کی معاشی ٹیم میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈز و سینئر افسران بھی موجود تھے۔ وفد نے وزیر اعظم کو معیشت کی بہتری،

Read more

آرمی چیف سے ملاقات میں تاجر و صنعت کار کاروباری مشکلات پر پھٹ پڑے

ملک کی سرکردہ کاروباری شخصیات نے بدھ کی رات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں عشائیے میں ملاقات کی اور انہیں معاشی محاذ پر پیش آنے والی مشکلات سے آگاہ کیا۔ رات کے کھانے پر ہونے والی یہ ملاقات رات دیر تک جاری رہی تاجروں و صنعتکاروں کی آرمی چیف سے ملاقات بزنس کمیونٹی نے معاشی جمود سے آگاہ کیا جس میں جی ڈی پی کی افزائش انتہائی کم ترین سطح پر آگئی ہے اور جبکہ مہنگائی

Read more

نوازشریف کے اردگرد تین، چار بندے ایسے ہیں کہ اگر وہ نہ ہوتے تو نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بن جاتے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں تسلی ہے کہ ہم درست سمت میں جا رہے ہیں۔ نوازشریف کو ان کے اردگرد بیٹھے دو چار لوگوں نے پھنسایا، اگر ایسا نہ ہوتا تو نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن جاتے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں 18ویں ترمیم کے خلاف نہیں لیکن یہ اتنی جلدی ہوئی کہ کافی ساری چیزوں کو صوبوں کو دے دیا گیا جن کا بوجھ

Read more

بچے بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

نائیجیریا میں جیتے جاگتے انسان پیدا کرنے والی فیکٹری پکڑ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق نائیجیریا کے شہر لیگوس میں واقع اس فیکٹری میں لڑکیوں کو اغوا کر کے لایا جاتا تھا اور پھر انہیں تب تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا جب تک وہ حاملہ نہ ہو جاتیں اور پھر ان کا پیدا ہونے والا بچہ فروخت کر دیا جاتا تھا۔ پولیس نے لیگوس کی چار عمارتوں میں چھاپے مارے جہاں ان خواتین کو رکھا گیا

Read more

ہم اب تک مارشل لا کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم اب تک مارشل لاء کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں اور ہر چیز پر آرڈیننس جاری کرنے ہیں تو جمہوریت کس کام کی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ بار ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اعجاز الااحسن نے کہا کہ کیا ہاؤسنگ فاونڈیشن متاثرین کو رقم دینے کو تیار ہے، اگر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن متاثرین

Read more

گریٹا تھون برگ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جدید دنیا ‘پیچیدہ اور مختلف’ ہے: روسی صدر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز گریٹا تھون برگ کی اقوام متحدہ میں حالیہ تقریر کو مسترد کردیا ۔ اس تقریر میں سویڈن کی نوعمر ماحولیاتی کارکن نے آب و ہوا میں تبدیلی کا مقابلہ کرنے میں ناکامی پر عالمی رہنماؤں کی مذمت کی تھی۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق صدر پوتن نے ماسکو میں ایک توانائی فورم میں کہا ، ” ہو سکتا ہے کہ آپ میری بات سن کر مایوس ہوں، لیکن میں گریٹا تھون

Read more

گزشتہ دو ماہ کے دوران مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ دو ماہ میں ہونے والی مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق اگست کی نسبت ستمبر میں مہنگائی 0.77 فیصد بڑھی۔ ستمبر 2018 کی نسبت ستمبر 2019 میں مہنگائی کی شرح میں 11.37 فیصد اضافہ ہوا، جولائی تا ستمبر 2019 میں 2018 کی نسبت مہنگائی 10.08 فیصد بڑھی۔ ستمبر 2019 میں 2018 کی نسبت گیس

Read more