دو کاروباری دوستوں اکرم سہگل اور عمران چوہدری نے عمران خان پر اربوں روپے لٹا دئیے

 وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ ہفتے ورلڈ اکنامک فارم میں شرکت کی تھی۔ وزیراعظم کے دورہ ڈیوس کو ان کے دو دوستوں اگرم سہگل اور عمران چوہدری نے سپانسر کیا۔ اطلاعات کے مطابق دوبئی کے بزنس مین عمران چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ طویل عرصے سے عمران خان کے دوست ہیں اور انہوں نے پاکستان کے لیے وزیراعظم کی کوششوں اور درد کو دیکھتے ہوئے یہ دورہ سپانسر کیا۔ عمران چوہدری گذشتہ 35 برس سے دوبئی میں مقیم ہیں

Read more

پیپلز پارٹی نے مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا: ڈاکٹر شاہد مسعود

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت کو گرنے نہیں دے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو گرنے نہیں دے گی۔ انھوں نے بتایا کہ پی پی پی کی جانب سے یہ عمران خان کو یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے

Read more

وزیراعظم سے برطرف وزراء عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختون خوا کے برطرف وزراء عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے برطرف صوبائی وزراء خیبر پختونخواہ عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات ملاقات میں کہا کہ ڈسپلن سب کو فالو کرنا پڑے گا۔ جواب میں وزراء کا کہنا ہے کہ آپ جو ذمہ داری دیں گے قبول ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں سابق وزراء نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان سے متعلق

Read more

بلیجئم کے سابق بادشاہ البرٹ دوم نے ڈی این اے نمونہ ملنے پر ناجائز بیٹی کو اپنی اولاد تسلیم کر لیا

بیلجیم کے سابق بادشاہ 85 سالہ البرٹ دوئم نے ایک خاتون سے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ میچ ہونے کے بعد انہیں اپنی بیٹی تسلیم کرلیا۔ بیلجیم کے سابق بادشاہ البرٹ دوئم نے خراب صحت کی وجہ سے 78 سال کی عمر میں 2013 میں تخت سے علیحدگی کی اختیار کی تھی۔ ان کی تخت سے علیحدگی کے بعد ان کے بڑے بیٹے نے تخت سنبھالا تھا۔ سابق بادشاہ نے جس 51 سالہ خاتون کو اپنی بیٹی تسلیم کرلیا، انہوں

Read more

بجلی کی قیمتوں میں 27 فیصد تک مزید اضافہ ہونے کا امکان

واپڈا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیز (ڈسکوز) نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لیے درخواستیں دائر کرنا شروع کردی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیپرا ترمیمی ایکٹ (ریگولیشن آف جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹربیوشن آف الیکٹرک پاور ایکٹ) کے تحت بجلی کی کمپنیوں کو بجلی کی فراہمی اور ترسیل کے لیے علیحدہ درخواستیں دائر کرنے کا کہا گیا ہے۔ نیپرا ایکٹ کی دفعہ 23 ای کے تحت پاور سپلائی کے لائسنس رکھنے والے بجلی کی فروخت کا کام انجام دیں گے

Read more

میں نے کرونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا ہے: بھارتی ڈاکٹر کا دعویٰ

بھارت میں ایک آیورویدک ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے چین سے پھیلنے والے خوفناک کرونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق تھانیکسالم وینی نامی اس ڈاکٹر کا تعلق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے ہے۔ وہ آیورویدا میڈیسنز کا 25 سال کا تجربہ رکھتا ہے اور ان دنوں چنئی کے رتھنا سدھ ہاسپٹل سے وابستہ ہے۔ ڈاکٹر وینی کا کہنا ہے کہ ”ہم نے کچھ جڑی بوٹیوں کے عرق سے ایک دوا تیار

Read more

ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک نے تائب اداکارہ رابی پیرزادہ کو کھری کھری سنا دیں

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے اپنی ویڈیو پھیلانے اور جان بوجھ کر اپنی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے اداکار اور گلوکار وں کو بددعا دی تو ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک نے تائب گلوکارہ کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیل کے مطابق ۔سوشل میڈ یا ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر رابی پیرزادہ نے کہا کہ آج میں خانہ کعبہ کے سامنے آپ کو بتا رہی ہوں۔ جس نے

Read more

دوران حمل شراب نوشی کرنے والی خواتین کے بچوں کے دماغ کمزور ہو جاتے ہیں

سائنسدانوں نے حاملہ خواتین کے لیے شراب نوشی کے ایک سنگین نقصان کی نشان دہی کی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو حاملہ خواتین دوران حمل شراب پیتی ہیں ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کے دماغ دوسرے بچوں کی نسبت کہیں زیادہ کمزور ہوتے ہیں۔ برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دوران حمل ماں کے شراب پینے سے بچے کے دماغ کی فعالیت شدید متاثر

Read more

یوگنڈا میں مرد بیوی کی چھاتیوں سے اپنے بچوں کا دودھ پی جاتے ہیں

برطاونی اخبار دی گارڈین کے مطابق یوگنڈا میں شوہر اپنی بیوی کے ماں بننے پر اس سے مطالبہ کر دیتے ہیں کہ وہ خود اس کی چھاتیوں سے دودھ پئیں گے۔ یوگنڈا کے علاوہ تنزانیہ اور کینیا کے کچھ علاقوں کے مرد بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ مختلف ملکی و غیرملکی تنظیموں کی طرف سے یوگنڈا کی حکومت پر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کرے۔ دی گارڈین نے یوگنڈا کی ایک جینی نامی خاتون

Read more

اٹلی میں بوسے کی تصویر پر تنقید کے بعد اداکارہ ثروت گیلانی کا ردعمل سامنے آ گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی اپنے شوہر کے ہمراہ روم میں چھٹیاں منا رہی ہیں جہاں انہوں نے مختلف خوبصورت مقامات پر تصویریں بنائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا تاہم ان میں ایک تصویر ایسی تھی جس میں وہ اپنے شوہر کے ہونٹوں پر بوسہ لے رہی تھیں ۔ اس تصویر پر انہیں ٹویٹر پر شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا۔ بعض لوگوں کے مطابق ”انہوں نے اپنی حدود ہی پھلانگ دی ہیں۔“ تنقید کے

Read more

نقیب اللہ محسود کے زرداری کی بیٹی سے تعلقات تھے: مشتبہ امریکی صحافی سنتھیا ڈی ریچی کی ہرزہ سرائی

13 جنوری 2018 کو کراچی پولیس کے سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے نقیب اللہ محسود نامی شہری کو مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کر دیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اس کا تعلق شدت پسند تنظیم داعش اور لشکر جھنگوی سے ہے تاہم بعدازاں عدالت نے نقیب اللہ کے خلاف تمام مقدمات خارج کر دیئے تھے۔ راﺅ انوار آج کل عہدے سے ریٹائر ہو چکے ہیں اور ان پر ماورائے عدالت قتل کا مقدمہ چل رہا

Read more

گلی گلی سودا بیچنا غیر قانونی قرار دے دیا گیا

وفاقی حکومت نے چھابڑی فروشوں کے لیے بھی قانونی مسودہ بنالیا۔ 500 روپے ماہانہ فیس مقرر کر دی گئی۔ چھابڑی فروشوں کے لیے تیار قانونی مسودے کے مطابق 14 سال سے کم عمر فرد چھابڑی نہیں لگا سکے گا۔ جگہ جگہ پھر کر اشیا نہیں بیچی جا سکیں گی۔

Read more

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

چین سے یہ تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے اسلام آباد میں کرونا وائرس پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے ووہان شہر میں 500 پاکستانی طلبہ زیر تعلیم ہیں، ووہان میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم علاج کے بعد

Read more

میرے والد افراسیاب خٹک کو گرفتار نہیں کیا گیا: خوشحال خٹک  

نوجوان پختون رہنما خوشحال خٹک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے والد افراسیاب خٹک اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف پرامن احتجاج کا حصہ تھے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس علی وزیر، محسن داوڑ نیز عصمت شاہجہاں اور عمار رشید کو لے کر جا رہی تھی۔ انہوں نے پولیس کو ارکان پارلیمنٹ علی وزیر، محسن داوڑ کو گھسیٹتے ہوئے بھی دیکھا۔ خوشحال خٹک کا کہنا ہے کہ ان

Read more

سازش کا لفظ مذاق میں استعمال کیا: آئی جی سندھ کلیم امام

آئی جی سندھ کلیم امام کا اپنے بیان سے متعلق کہنا ہے کہ مذاق میں افسران سے ’سازش‘ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ آئی جی سندھ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اپنے بیان سے متعلق کہا ہے کہ میڈیا پر میرا بیان غلط انداز میں چلایا گیا ہے۔ تقریب میں افسران سے خطاب کر رہا تھا۔ مذاق میں افسران سے سازش کا لفظ استعمال کیا۔ آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا کہ افسران کی تقریر سے

Read more

سرکاری ملازم کو اس طرح کے بیانات دینا زیب نہیں دیتا: کلیم امام کی تقریر پر مرتضیٰ وہاب کا رد عمل

 آئی جی سندھ کلیم امام کے بیان پر سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا فوری رد عمل میں کہنا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ یہ کس قسم کا بیان ہے، کسی سرکاری ملازم کو اس طرح کے بیانات دینا زیب نہیں دیتا، حکومت کا استحقاق ہے کہ ان کو کہیں بھی تعینات کرے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی جی سندھ کو پورا موقع دیا سندھ کی خدمت کے لیے

Read more

دوسرے رہنماؤں سمیت ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور عصمت شاہجہاں کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد پولیس نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور عصمت شاہجہاں کو دوسرے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان رہنماؤں کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے گرفتار کیا۔ پولیس نے گرفتار تینوں رہنماؤں کو تھانا کوہسار منتقل کردیا ہے۔ خیال رہے کہ 2 روز قبل پشاور پولیس نے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کو

Read more

میں اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں:  آئی جی سندھ کلیم امام

آئی جی سندھ سید کلیم امام نے اپنے تبادلے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے سندھ حکومت کو للکارا ہے کہ ان کے خلاف بڑی سازش ہوئی ہے، وہ اتنی آسانی سے جانے والے نہیں ہیں اور اگر گئے تو سوا لاکھ ہی کے رہیں گے۔ آئی جی سندھ سید کلیم امام سینٹرل پولیس آفس میں شہدائے سندھ پولیس کی یادگار کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اسی تقریب کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ

Read more

نیب استحصالی ادارہ بن چکا، جس مقصد کے لئے بنا تھا وہ ختم ہوگیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب استحصالی ادارہ بن چکا جس مقصد کے لئے ادارہ بنا تھا وہ ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سندھ کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ نیب کی جانب سے آر او پلانٹس تنصیب میں پیسے کی خرد برد کی رپورٹ جمع کروائی گئی جبکہ واٹرکمیشن نے بھی رپورٹ عدالت میں

Read more

لاہور؛ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

لاہور: فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے فیروزوالا میں امامیہ کالونی کے قریب نجی ڈائننگ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ جاں

Read more

ممبئی میں جسم فروشی کے ناجائز کاروبار کا انکشاف: پروڈکشن مینیجر اور کاسٹنگ ڈائریکٹر گرفتار

بھارتی فلم انڈسٹری کے مرکز ممبئی میں بڑے پیمانے پر جسم فروشی کے ناجائز کاروبار کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں بالی ووڈ کے ایک پروڈکشن مینیجر اور کاسٹنگ ڈائریکٹر کو تین خواتین کو جسم فروشی کے دھندے میں دھکیلنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان خواتین میں دو غیر ملکی طالبات بھی شامل ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ممبئی پولیس کی سوشل سروس برانچ (Social service branch) کی ایک ماہ میں یہ چوتھی کارروائی ہے

Read more

اداکار کبیر بیدی 74 سال کے ہو گئے: پہلی بیوی پریتما بیدی شادی سے پہلے حاملہ ہو گئی تھیں

اداکار کبیر بیدی 74 سال کے ہو گئے ہیں۔ ان کی پیدائش 16 جنوری 1946ء کو لاہور میں ہوئی تھی۔ وہ اردو اور ہندی کے معروف کہانی کار راجندر سنگھ بیدی کے بیٹے تھے۔ تقسیم کے بعد وہ ممبئی میں ماڈلنگ اور اداکاری کی طرف بڑھے۔ انہیں ان کی گھن گرج والی آواز کیلئے جانا جاتا ہے۔ فلم تاج محل سے کریئر شروع کرنے والے کبیر بیدی نے اپنے کریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ اگرچہ لوگ آج کبیر

Read more

اداکارہ نور بخاری نے عون چودھری سے دوبارہ شادی کا فیصلہ کر لیا: عامر لیاقت حسین کا انکشاف

اداکارہ نور بخاری شوبز سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں اور گزشتہ دنوں ان کی پانچویں شادی کی افواہیں زیرگردش رہیں۔  اب ممتاز عالم دین اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ نور بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور اپنے سابق شوہر عون چودھری سے دوبارہ شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ "تم آگئے ہو نور آگیا

Read more

40 سالہ اداکارہ کامیہ پنجابی نے اپنے بوائے فرینڈ شلبھ دانگ سے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا

بھارتی ٹی وی کی 40 سالہ اداکارہ کامیہ پنجابی نے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کامیہ پنجابی کے بوائے فرینڈ شلبھ دانگ دہلی کے رہنے والے ہیں ۔ بگ باس سے اپنی شناخت بنانے والی اداکارہ کامیہ پنجابی نے حال ہی میں اشارہ دیا تھا کہ وہ جلد ہی دوبارہ شادی کرنا چاہتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ شلبھ ڈانگ کے ساتھ شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تصدیق کر دی ہے کہ وہ

Read more

بھارتی فلم انڈسٹری میں ہائی پروفائل سیکس ریکیٹ کا انکشاف: 60 ہزار میں بکنے والی جونئیر اداکارہ کو بچا کیا گیا

مہاراشٹر کی ممبئی پولیس نے سیکس ریکیٹ سے مبینہ طور پر وابستہ بالی ووڈ کے ایک کاسٹنگ ڈائریکٹر کو ورسووا سے گرفتار کیا ہے۔ اس معاملہ میں ایک میک اپ آرٹسٹ اور جونئیر اداکارہ کو بچا لیا گیا ہے ۔ پولیس کو خدشہ ہے کہ اس سیکس ریکیٹ کے تار کئی اہم شخصیات سے ملتے ہیں۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ پختہ ثبوت ملنے کی بنیاد پر سول سروسیز برانچ نے 32 سالہ نویل پریم لال آریہ کو گرفتار

Read more

مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر کام شروع کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کیلئے ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارٹی قیادت کی طرف سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر ہوم ورک شروع کردیا ہے تاہم شہباز شریف کی وطن واپسی پر حتمی فیصلہ ہوگا۔ اطلاعات ہیں کہ ملک میں سیاسی ماحول گرم ہوتے ہی شہبازشریف نے وطن واپسی کیلئے منصوبہ

Read more

عثمان بزدار کو ہٹا کر پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانے کا مقصد بلدیاتی انتخابات میں جوڑ توڑ کرنا ہے: ہارون الرشید

معروف صحافی ہارون الرشید نے تحریک انصاف کو پانچ سیر مینڈکوں کی جماعت قرار دیا ہے جو نچلے بیٹھنا نہیں جانتے۔ ۔ تفصیلات کے مطابق ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میں نے تحریک انصاف کے ایک بڑے رہنما سے پنجاب میں سیاسی بحران کا کا حل پوچھا جس پر رہنما نے ردعمل دیا کہ پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنا دیا جائے۔ اس رہنما کا کہنا تھا کہ پرویز الہیٰ ن لیگ کو توڑ سکتے ہیں ،اداروں سے کام لے

Read more

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ڈانٹ دیا

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران جی ڈی اے رہنماﺅں سے ملاقات کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جھاڑ پلا دی۔ دورہ کراچی کے دوران جی ڈی اے ارکان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ کے حوالے سے جی ڈی اے ارکان نے شکایات کے انبار لگا دیے اور کہا کہ وہ اپنے مسائل کے حوالے سے گورنر سندھ کو آگاہ کرتے

Read more

عمران خان اور علیم خان میں دوریاں: وزیر اعظم کے دورہ لاہور میں ملاقات بھی نہیں ہوئی

وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے اہم رہنما عبدالعلیم خان کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں۔ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور رہنما تحریک انصاف میں دوریاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ روز ہونے والی اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقات میں بھی علیم خان شریک نہیں ہوئے ۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تمام ارکان اسمبلی کو ملاقات کے لئے مدحو کیا گیا تھا ۔ جس کے بعد وزیراعظم

Read more

مفتی کفایت اللہ کی طرف سے جنسی زیادتی کا شکار بچے کے والدین کو رقم دینے کی پیشکش؟

اخباری اطلاعات کے مطابق مانسہرہ کے مذہبی مدرسے میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کے والدین پر صلح کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے جب کہ مفتی کفایت اللہ کی جانب سے دھمکیاں دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اردو سیاست کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ میں زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کے والدین پر صلح کرنے کے لیے شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ اور

Read more

معاملات ریڈ لائن سے آگے بڑھے تو عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے: صابر شاکر

صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ معاملات ریڈ لائن سے آگے بڑھے تو وزیراعظم قومی اسمبلی توڑ دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان بلیک میلنگ قبول نہیں کریں گے ۔صابر شاکر کا کہنا ہے کہ تین وزیروں کی گروپ بندی کے بعد جب وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان سے پوچھا کہ وزیر تمہارے خلاف ہیں آپ کے پاس کہنے کو کیا ہے تو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ ”میرے پاس تم ہو“ ۔ صابرشاکر نے

Read more

خلیل الرحمان قمر نے ’’میرے پاس تم ہو ‘‘کا سیکوئل لکھنے کا عندیہ دے دیا

مقبول ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے سکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ عام طور پر میں اپنے ڈراموں کا سیکوئل تحریر نہیں کرتا لیکن میں سوچوں گا کہ اس ڈرامے کا سیکوئل لکھ دوں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں پہلی دفعہ سوچ رہا ہوں کہ اپنے ڈرامے کا سیکوئل لکھ دوں۔

Read more

بچے کی پیدائش پر ماں کے لیے 6 اور باپ کی 3 ماہ کی چھٹی کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں حکومت کی مخالفت کے باوجود بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کے لیے بالترتیب 6 اور 3 ماہ کی چھٹیوں سے متعلق بل منظور کر لیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر قرۃ العین کی جانب سے بچے کی پیدائش پر ملازمت پیشہ والدین کے لیے تعطیلات کے حوالے سے بل پیش کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے مخالفت کے باوجود ’بچے کی پیدائش

Read more

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا برطرف کیے گئے تین وزراء کو عشائیے میں نہ بلانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے برطرف کیے گئے تینوں وزرا اور رکن صوبائی اسمبلی محمد علی ترکئی کو آج عشائیے میں نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا عشائیہ آج وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں ہوگا۔ شہرام ترکئی، عاطف خان، شکیل احمد اور محمد علی ترکئی کو عشائیے کا دعوت نامہ نہیں بھیجا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر چاروں ایم پی ایز کو عشائیے میں

Read more

میرے پاس تم ہو: ڈرامائی کردار دانش کی موت پر مفتی عبدالقوی کی فاتحہ خوانی سے لوگوں میں اضطراب

پاکستان تحریک انصاف کے مذہبی ونگ کے سربراہ، رویت ہلاال کمیٹی کے سابق رکن اور ممتاز عالم دین مفتی عبدالقوی کی ایک متنازع ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ ڈرامے کے مرکزی کردار ’دانش‘ کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے اور فاتحہ خوانی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی کو ایک فون کال آتی ہے جس میں وہ دوسری جانب کی بات سن کر کہتے ہیں کہ ’السلام علیکم! دانش فوت

Read more

رابی پیرزادہ نے عمرہ کرلیا

شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اور باقی کی زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنے کا اعلان کرنے والی سابقہ پاکستانی پاپ گلوکارہ رابی پیزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ رابی پیرزادہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے عمر ے کے سفر سے متعلق ٹوئٹس کررہی ہیں۔ رابی پیرزادہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’عمرہ کرکے بھی کعبہ شریف کو دیکھتے رہنا ادھر وقت گزارنے کا ثواب ملتا ہے۔ جب خانہ کعبہ کو دیکھیں

Read more

وزیراعظم کی ناراض ایم پی ایز سے ملاقات: فواد چوہدری کو مدعو نہیں کیا گیا

وزیراعظم عمران خان سے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی، جس میں ناراض سمجھے جانے والے پی ٹی آئی گروپ کے لوگ بھی موجود تھے۔ اجلاس کے دوران غضنفر عباس چھینہ نے وزیراعظم کو بتایا کہ ان کا کوئی فارورڈ بلاک یا ناراض گروپ نہیں، انہوں نے تو پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے گروپ بنایا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم منتخب نمائندے ہیں، ہماری بھی عزت ہے، سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ہمارے لیے پیسے نہیں

Read more

گوجرانوالہ میں سات سالہ بچے کو مذہبی مدرسے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ پولیس نے کمسن بچے کو مذہبی مدرسے میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے7 سالہ فیضان کو مدرسے میں لےجا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم مجید کالونی کا رہائشی ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی 7 سالہ بچہ نماز ظہر پڑھنے مسجد گیا۔ جب بچے کو کافی دیر ہوگئی اور وہ گھر واپس نہ آیا۔ تو والدین کو تشویش ہونے لگی۔ جب والدین بچے کی تلاش

Read more

’میرے پاس تم ہو‘ کے اختتام سے مایوس پاکستانیوں کی گالیوں پر خلیل الرحمان قمر نے ردعمل دے دیا

اے آر وائی ڈیجیٹل پر مقبول ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کے اختتام پر ڈرامہ کے مرکزی کردار دانش کی موت پر ناظرین کی بڑی تعداد مایوس دکھائی دی، ایک طرف روتے اور آنسو بہاتے لوگ سینما گھروں کے باہر افسوس کرتے دکھائی دیئے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان آ گیا۔ لوگوں کی تنقید پر ردعمل دینے کیلئے خلیل الرحمان قمر نے ٹویٹر کا سہارا لیا،انہوں نے کہااس ملک سے تعلق رکھنے والا ہر شخص وہ

Read more

لاس ویگاس میں عریاں تفریحات کے سالانہ عالمی میلے میں پورن اسٹارز کا اجتماع

امریکہ میں عریاں تفریحات کے سالانہ عالمی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس میلے کا نام ’اے وی این اڈلٹ انٹرٹینمنٹ ایکسپو‘ (AVN Adult Entertainment Expo) ہے جو امریکی شہر لاس ویگاس کے ’دی ہارڈ راک ہوٹل اینڈ کیسینو‘ میں ہر سال منعقد ہوتا ہے اور امریکہ ہی نہیں، دنیا بھر سے فحش فلموں کے اداکار اور اداکارائیں اس میلے میں شرکت کرتے ہیں اور انہیں دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ بھی

Read more

وزیر اعظم عمران خان نے کہا، نو  بجے سے پہلے انصار عباسی کو نکالیں ورنہ جیو بند ہو جائے گا: انصار عباسی

وزیراعظم عمران خان نے ایران سے فون کر کے تجزیہ کار انصاف عباسی کو نکالنے کا مطالبہ کیا اور حکم عدولی کی صورت میں جیو بند کرنے کی دھمکی دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ 13 اکتوبر 2019 کو کرپشن سے متعلق رپورٹ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے ایران کے دورہ کے دوران فون کیا اور کہا کہ انصار عباسی کو رات 9 بجے

Read more

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دی

اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دی۔ اس سے پہلے بھی اسرائیل میں بسنے والے عرب شہری سعودی عرب کا سفر کیا کرتے تھے لیکن ایسا وہ کلیئرنس کے بغیر ہی کرتے تھے لیکن اتوار کے روز سعودی عرب کے سفر کی سرکاری اجازت دے دی گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی وزارت داخلہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر داخلہ آرے ڈیری نے بدھ کے

Read more

پنجاب کے ناراض ارکان کے لئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کر لیں: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہیں گے۔ سب کے لئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں، گھر کی باتیں گھر میں رہیں تو اچھا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ناراض ارکان نے وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے اور پولیس کی شکایت کی۔ وزیر اعظم

Read more

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے باغی ارکان رابطے میں ہیں: رانا تنویر حسین

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف اور اُس کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے باغی ارکان ہمارے رابطے میں ہیں ۔ رانا تنویر نے ایک بیان میں کہاکہ وفاق اور پنجاب میں حکومت کی تبدیلی مسلم لیگ (ن) کے ٹارگٹ میں شامل ہے۔ تاہم انہوں نے کسی بھی نوعیت کے لندن پلان یا پارٹی قیادت

Read more

خیبر پختونخوا: اہم وزراء کی برطرفی کی اندرونی کہانی

خیبر پختون خوا کی کابینہ سے تین وزراء شہرام ترکئی، عاطف خان اور شکیل احمد کو فارغ کرنے سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور سینئر وزیر عاطف خان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق عاطف خان صوبائی کابینہ میں دواراکین شامل کرانا چاہتے تھے لیکن کابینہ میں توسیع کے وقت عاطف خان کی طرف سے دیے گئے نام شامل نہیں کیے گئے۔ شہرام ترکئی کی وزارت تبدیل کرنے پر بھی عاطف خان گروپ ناخوش

Read more

برطرف وزیر یا فواد چوہدری، تحریک انصاف میں انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ پورا حساب کتا ب ہو گا: پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف سازش میں جس کسی کا بھی ہاتھ تھا وہ ہاتھ ہم نے روک دیا ہے اور سازش کرنے والوں کو نکال دیا ہے۔ کل تک پنجاب اور بلوچستان کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائی ہوگی۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خان خٹک کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کے پارٹی کے

Read more

وزیراعظم عمران خان برطرف سینئر وزیر عاطف خان کے بارے میں کیا کہا کرتے تھے؟

خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر عاطف خان کے پاس کھیل، ثقافت اور سیاحت کی وزارتیں بھی تھیں۔ انہیں آج وزیر صحت شہرام ترکئی اور وزیر ریونیو شکیل احمد کے ہمراہ برطرف کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ماضی میں عاطف خان کے کام کی کھل کر تعریفیں کیا کرتے تھے۔ انہوں نے ایک موقع پر یہ بھی کہا تھا کہ عاطف خان کو سیاست کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ خیبرپختونخوا کابینہ سے نکالے گئے سینئر وزیرعاطف خان نے اپنی برطرفی

Read more

وزیراعظم کا عثمان بزدار کو نہ ہٹانے کا دو ٹوک پیغام

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے اور انہیں اپنے عہدے سے نہیں ہٹایا جائے گا ۔ ارکان پنجاب اسمبلی کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ عثمان بزدار کو ہٹایا تو نیا وزیراعلیٰ پنجاب 20 روز بھی نہیں چل سکے گا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ عثمان بزدار کے خلاف سازش کون کررہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ

Read more

شوکت یوسفزئی کا یو ٹرن: تین برطرف صوبائی وزرا پر سخت تنقید

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے چند روز قبل صوبائی کابینہ میں اختلافات کی خبروں کی تردید کی تھی۔ تاہم آج شوکت یوسفزئی نے تین کلیدی وزراء کی برطرفی کو اچھا اقدام قرار دیا ہے ۔ چند روز قبل انہوں نے اختلافات کی خبروں کی تردید کے ساتھ یہ اشارہ بھی دیا تھاکہ وزیراعلیٰ محمود خان کو وزیراعظم عمران خان کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ شوکت یوسفزئی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ وزیراعلیٰ جسے چاہیں کابینہ

Read more

انٹرپول کے ذریعے گرفتار لقمان ہلاکو گوجرانوالہ میں پولیس مقابلے میں ہلاک

گوجرانوالہ میں انٹرپول کے ذریعے انڈونیشیا سے گرفتار کیا گیا ڈاکو لقمان عرف ہلاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم لقمان کو سامان کی برآمدگی کے لیے وزیر آباد لے جایا جا رہا تھا کہ ڈسکہ روڈ پر دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کی، جس سے گرفتار ملزم ہلاک لقمان عرف ہلاکو مارا گیا۔ فائرنگ کرنے

Read more

کرونا وائرس: لاہور 3، ملتان میں 2 مشتبہ مریض داخل، ووہان میں 500 پاکستانی طلبہ موجود

لاہور، بیجنگ، اسلام آباد، ملتان (جنرل رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ، سپیشل رپورٹر، خبر نگار، اے ایف پی ) چین میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، مزید 15 افراد ہلاک ہو گئے جس سے ہلاکتوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی، پاکستان میں پہلی بار کرونا وائرس کے 5 مشتبہ کیس سامنے آگئے، ترجمان دفترخارجہ نے ووہان میں 500 پاکستانی طلبہ موجود ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہر ووہان میں وائرس سے مزید 15 افراد ہلاک ہو

Read more

آٹا بحران طاقتور سیاسی افراد اور سرکاری افسران نے باقاعدہ منصوبہ بندی سے پیدا کیا: عمران خان کو رپورٹ پیش

وزیر اعظم عمران خان کو آٹا بحران سے متعلق رپورٹ بھجوا دی گئی۔ رپورٹ میں آٹا بحران باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت لانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ 21 صفحات پر مشتمل ہے جو سیکیورٹی اداروں کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آٹا بحران باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے تحت لایا گیا جس میں افسران اور بعض سیاسی شخصیات ملوث ہیں، رپورٹ میں آٹا بحران پیدا

Read more

دورہ سوئٹزرلینڈ کے اخراجات اکرام سہگل و دیگر دوستوں نے اٹھائے: عمراں خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے حالیہ دورہ سوئٹزرلینڈ کے اخراجات اکرام سہگل و دیگر دوستوں نے اٹھائے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ڈیووس کے دورے کے اخراجات اکرام سہگل، عمران چوہدری اور کچھ دیگر دوستوں نے اٹھائے۔ اگر ان کے دوست دورے کے اخراجات نہ اٹھاتے تو وہ کبھی بھی ساڑھے 4 لاکھ ڈالرز کا بوجھ حکومت پر نہ ڈالتے۔ خیال ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں 21 سے 24

Read more

عمران خان نے پنجاب کے ناراض ارکان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا: عارف حمید بھٹی

تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے ناراض ارکان سے بلیک میل نہ ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عارف حمید بھٹی نے لکھا کہ ’وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ناراض اراکین اسمبلی سے بلیک میل نہ ہونے کا وزیراعلیٰ کو اشارہ دے دیا۔ جہانگیر ترین نے بیرون ملک جانے سے قبل معاملات طے کرنے کی ہدایت کر دی۔‘ خیال رہے کہ

Read more

عدلیہ کو قید کرنے والے شخص کو سزا سنانے والی عدالت ہی غیر آئینی قرار پاتی ہے: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ کے سابق چیئرمین رضاربانی نےکہا ہےکہ دھیرے دھیرے پاکستان کو ایجنٹ ماڈل بنایا جا رہا ہے۔ ستم ظریفی ہے کہ جس شخص نے پاکستان کی عدلیہ کو جیل کے پیچھے دھکیل دیا اُس کے خلاف فیصلے دینے والی عدالت کی تشکیل کو غلط قرار دیا جاتا ہے۔ ممتاز قانون داں، سابق گورنو ، سابق وزیر قانون اور سابق چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب

Read more

خیر ہو آپ کے سورس کی جو لوگوں کے جنسی تعلقات اور ان کے نتائج تک بریک کرتا ہے: شہباز گل کی عمر چیمہ پر تنقید

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرشہباز گل نے صحافی عمر چیمہ پر سخت تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے وزرائے اعظم کے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم دورے کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات شیئر کیں۔ ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم گیلانی کے دورے پر چار لاکھ انسٹھ ہزار چار سو اکاون ڈالر،نواز شریف کے دورے پر سات لاکھ باسٹھ ہزار ایک سو ننانوے ڈالر ، شاہد خاقان عباسی کے دورے پر

Read more

دنیا کے امیر ترین شخص کی قابل اعتراض تصاویر شہزادہ محمد بن سلمان نے نہیں، گرل فرینڈ نے خود لیک کیں

ایک سال قبل دنیا کے امیر ترین شخص اور ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا اپنے دوست کی نیوز اینکر بیوی لورین سینشز کے ساتھ معاشقہ منظر عام پر آیا جب نیشنل انکوائرر نامی اخبار نے جیف اور لورین کی قابل اعتراض تصاویر لیک کر دیں۔ جیف بیزوس کی طرف سے اس وقت بھی اس کا الزام سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر عائد کیا گیا اور اب تحقیقات میں بھی مبینہ طور پر شہزادہ محمد ہی کا

Read more

جہانگیر ترین نے شاہزیب خانزادہ اور وسیم بادامی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرخان ترین نے معروف ٹی وی اینکرز وسیم بادامی اور شاہزیب خانزادہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق جہانگیر ترین نے موقف اختیار کیا ہے کہ وسیم بادامی اور شاہزیب خانزادہ نے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ 23 جنوری کو آن ایئر ہونے والے پروگرام میں دونوں اینکرز نے ان کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے۔ جہانگیر ترین نے دونوں

Read more

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بکواس ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ایک بکواس رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل جھوٹ کی آماجگاہ ہے کیونکہ ریلوے میں متعدد منصوبوں پر کام ہوا لیکن کسی میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا وہ کسی کی بھی ایمانداری کی گارنٹی نہیں دے سکتے لیکن عمران خان کی دیانت داری کی قسم کھا سکتا ہیں۔ وہ ایماندار شخص ہیں اور ہر مسئلے سے نکلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سولہ ماہ میں

Read more

خلیل الرحمن قمر نے صبا حمید سے معافی مانگ لی

ملک کے مقبول رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کی معذرت کے بعد اداکارہ صبا حمید ہمایوں سعید کی فلم ”لندن نہیں جائوں گا“ میں کام کرنے کے لئے تیار ہوگئی ہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر نے اپنی فلم ’کاف کنگنا‘ کی پرموشن کے دوران محمود اسلم،عروہ حسین اور صبا حمید کو ان کے نان پروفیشنل رویے کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر تمام فنکار ناراض تھے۔ تاہم اب خلیل الرحمٰن قمر کی طرف سے ایک

Read more

عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہے:  زرتاج گل

وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران زرتاج گل وزیر کا وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کہنا تھا کہ باڈی لینگوئج کی بات کی جائے تو وہ سب سے بہترین اور طلسماتی شخصیت ہیں، ان کی باڈی لینگوئج کے حوالے سے ویڈیوز بنی ہوئی ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان جب بھی بحران کے اندر اپنی قاتلانہ مسکراہٹ کے

Read more

بچپن میں مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے نشے کی لت پڑ گئی: جیسکا سمپسن

39 سالہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جیسکا سمپسن اوائل عمری سے ہی منشیات کی لت میں مبتلا ہو گئی تھی۔ میل آن لائن کے مطابق جیسکا سمپسن نے ’اوپن بک‘ کے نام سے اپنی آپ بیتی لکھی ہے جس میں اس نے انکشاف کیا ہے کہ اسے بچپن میں ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ منشیات کی لت میں پڑ گئی۔ وہ اپنے ساتھ ہونے والے اس سلوک کے باعث شدید ذہنی تناﺅ

Read more

ٹی وی ہو یا فلم انڈسٹری، میرے ساتھ دونوں جگہ زیادتی کی جاتی ہے: اداکارہ میرا کی شکایت

اداکارہ میرا نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ٹی وی ہو یا فلم انڈسٹری، دونوں ہی جگہ ان کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے۔ 42 سالہ اداکارہ، ہدایت کارہ اور مصنفہ میرا نے اپنے انٹرویو میں فلم ‘باجی’ کی کامیابی کے بعد اعلان کیا کہ وہ اب ٹیلی ویژن ڈراموں کے حوالے سے بھی سنجیدگی سے سوچیں گی۔ میرا کا کہنا تھا کہ ‘آغاز میں، میں ڈراموں کے حوالے سے سنجیدہ نہیں تھی لیکن اس سال میں نے

Read more

اداکارہ نور بخاری کی طرف سے سابق شوہر عون چوہدری کی تعریف: افواہوں کا دروازہ کھل گیا

پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہ کر لندن میں گھریلو زندگی اختیار کرنے والی اداکارہ نور بخاری نے سابق شوہر عون چوہدری کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو قرار دیا ہے۔ نور بخاری کی حالیہ پوسٹ سے افواہیں پھیل گئی ہیں کہ کیا وہ عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں یا شادی کر چکی ہیں۔ عون چوہدری کی شیئر کردہ تصویر پر نور بخاری کی بہن فاریہ بخاری نے کمنٹ کرتے

Read more

کیپٹن نوید کے ساتھ لیک ہونے والی وڈیو: اداکارہ میرا کی وضاحت سے معاملہ مزید الجھ گیا

اداکارہ میرا کی کچھ سال قبل ان کے مبینہ منگیتر کیپٹن نوید کے ساتھ ایک مبینہ ویڈیو لیک ہوئی تھی۔ اب معروف اداکارہ نے اس بارے میں کھل کر اپنا موقف بیان کیا ہے۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں اداکارہ میرا نے وضاحت دیتے ہوئے کہا میری اور کیپٹن نوید کی جو ویڈیو وائرل ہوئی تھی، اس میں کوئی صداقت نہیں۔ میرا اور نوید کا چہرہ کمپیوٹر (فوٹو شاپ) کے ذریعے استعمال کیا گیا تھا۔ انہوںنے مزید کہا

Read more

مسلم لیگ (ن) کی ڈیل فائنل ہونے کو ہے: ایکسپریس ٹریبیون کی تہلکہ خیز رپورٹ

انگریزی اخبار ”ایکسپریس ٹریبیون“ کے ایک آرٹیکل میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ”ن لیگ ڈیل فائنل کرنے کے کافی قریب پہنچ چکی ہے۔ اس بندوبست میں پی ٹی آئی کو چھوڑ کر ایک قومی حکومت تشکیل دی جائے گی جو معیشت کو استحکام بخشنے اور انتخابی اصلاحات کرنے کے بعد تحلیل ہو جائے گی تاکہ نئے انتخابات کی جانب بڑھا جا سکے ۔“ تفصیلات کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ن لیگ کے رہنما نے بتایا

Read more

طالبات کے شدید احتجاج پر کینرڈ کالج لاہور نے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ تقریب منسوخ کر دی

لاہور کے معروف تعلیمی ادارے کینرڈ کالج نے لڑکیوں کی طرف سے شدید احتجاج پر ’’میرے پاس تم ہو ‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کے ساتھ تقریب منسوخ کر دی۔ کینرڈ کالج لاہور میں اے آر وائی ڈیجیٹل پر چلنے والے معروف ڈرامہ سیریل’ میرے پاس تم ہو‘ کے مصنف کی آمد پر طالبات نے احتجاج کیا اور کالج انتظامیہ کو خلیل الرحمان قمر کے ساتھ رکھے گئے بات چیت کے سیشن کو منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا۔

Read more

اپوزیشن کے فیاض الحسن چوہان کے لئے حریم زادہ کے نعرے

وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی پنجاب اسمبلی میں تقریر کے دوران اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران ن لیگ کے ایم پی اے ارشد ملک اور ساتھی ارکان نے ’حریم زادہ، حریم زادہ’ کے نعرے لگانے شروع کر دیئے جس پر فیاض چوہان غصے میں آ گئے اور اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے دلشاد بیگم اور طاہرہ سید کا طعنہ دے دیا۔ فیاض چوہان کا

Read more

تحریک انصاف کے دو رہنما جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر گندم بحران کے ذمہ دار ہیں: ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی

وزیر اعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے سابق رکن ڈاکٹر شاہد حسین صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ گندم کے بحران کے ذمہ دار تحریک انصاف کے دو رہنما ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر گندم سکینڈل میں ملوث ہیں۔ ملک میں گندم کے بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ 2005ء میں بھی پاکستان میں گندم کا بحران آیا تھا جس کے ذمہ

Read more

غیر ملکی خاتون اینکر نے مختصر لباس میں عمران خان کا انٹرویو کرنے کی وضاحت کر دی

وزیراعظم عمران خان کے سی این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران خاتون اینکر ہارڈلی گیمبل کے مختصر لباس پر تنقید کی جا رہی ہے۔ کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ کیا اتنے چھوٹے کپڑے پہن کر انٹرویو کرنا کیا مناسب تھا؟ ڈیوس میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر اتنے چھوٹے کپڑے پہننے میں کیا منطق تھی۔ ایک خاتون نے کہا کہ اینکر پرسن انٹرویو کر رہی تھی یا عمران خان کو ورغلا رہی تھی۔

Read more

میجر جنرل آصف غفور نے مجھ پر ایم آئی ایبٹ آباد کے ذریعے حملہ کرایا: مفتی کفایت اللہ

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ برس نومبر میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ان پر قاتلانہ حملہ کرایا تھا۔ خیال رہے کہ میجر جنرل آصف غفور کی آئی ایس پی آر سے جی او سی اوکاڑہ کے طور پر پوسٹنگ ہو چکی ہے۔ ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مفتی کفایت اللہ نے دعویٰ کیا کہ ان پر قاتلانہ حملہ اس

Read more

ق لیگ نے جو سیٹیں جیتیں، تحریک انصاف کی وجہ سے جیتیں: جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ق لیگ نے جو سیٹیں جیتی ہیں وہ تحریک انصاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہی جیتی ہیں ۔ نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ جب ق لیگ سے اتحاد ہوا تھا تو اس وقت سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی گئی تھی اسی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث ق لیگ نے سیٹیں جیتی۔ وہاں پر تین نہیں بلکہ دو امیدواروں

Read more

راولپنڈی عدالت نے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے ۔ پنجاب پولیس کے مطابق ملزم قیصر 2018 میں سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے فرار ہو گیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان شیخ نے سیکنڈ ائیر کی طالبہ کے

Read more

انشا اللہ جلد حریم شاہ سے ملاقات ہو رہی ہے: مفتی عبدالقوی

مفتی عبدالقوی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ انشااللہ ان کی حریم شاہ سے جلد ملاقات ہورہی ہے۔ مفتی عبدالقوی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انشااللہ 15 سے 16 روز میں ان سے ملاقات ہو رہی ہے اور ہم اسے دوپٹہ پہنا رہے ہیں۔ میری ان کے سیکرٹری کے ذریعے بات ہوئی اور کہا کہ حسن وجمال سے لیکر آپکی ہر صلاحیت اللہ کی دی ہوئی ہے۔آپ ایسی مملکت کی بیٹی ہیں جو کلمے کے نام پر

Read more

حکومت نے حریم شاہ اور صندل خٹک کا نام و نشان مٹانے کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا

ٹک ٹاک گرلز حریم شاہ اور صندل خٹک کی سرگرمیاں روکنے کے لیے بڑا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ مقامی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چینی ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ کو ایک خط لکھا ہے جس میں حریم شاہ اور صندل خٹک کی ویڈیوز ہٹانے کو کہا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر ٹک ٹاک پی ٹی اے کی درخواست پر حریم شاہ اور صندل خٹک کی ویڈیوز نہیں ہٹاتی تو ممکنہ

Read more

وریندرا سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں، اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں: شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے وریندر سہواگ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیسہ اللہ کی ذات دیتی ہے، انڈیا نہیں۔ سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں، اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں۔ تفصیلات کے مطاسابق شعیب اختر نے کہا کہ میرے مداح صرف بھارت اور پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہیں اور میں کسی کے بارے میں تنگ نظر نہیں ہوں۔ جو اچھا کھیلے

Read more

شعیب اختر کو پیسہ چاہئے اس لئے ہماری تعریف کرتا ہے: وریندر سہواگ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز وریندرا سہواگ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارت سے پیسہ چاہئے، اس لئے وہ ہماری تعریف کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وریندر سہواگ نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر سے پہلے دوستی نہ تھی لیکن بعد میں وہ اچھا دوست بن گیا۔ شعیب اختر کو بھارت سے بزنس چاہئے اس لئے اسے ہماری تعریف تو کرنی ہی پڑے گی تبھی

Read more

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے پانچویں شادی کر لی۔

امریکی اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 52 سال کی عمر میں پانچویں شادی کر لی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اداکارہ نے یہ شادی 74 سالہ فلم پروڈیوسر جان پیٹرز کے ساتھ کی ہے۔ پامیلا اینڈرسن اور جان پیٹرز کا 35 سال قبل معاشقہ تھا۔ اس کے بعد دونوں کی راہیں جدا ہوئیں اور پامیلا اینڈرسن نے اس دوران ایک سے زائد شادیاں کیں۔ اب بالآخر ان کی 35 سال پرانی محبت ایک بار پھر جوش میں آئی اور دونوں

Read more

اسلامی نظریاتی کونسل کا پینل آج فلم ”زندگی تماشہ“ کا جائزہ لے گا

اسلامی نظریاتی کونسل کو ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ”زندگی تماشہ“ کے جائزے کے لئے حکومت کی جانب سے بھیجا گیا خط موصول ہو گیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے خط موصول ہوا ہے اور حکومت نے فلم کے حوالے سے ایک پینل بنانے کا کہا ہے۔ اس سلسلہ میں آج (جمعرات) اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں فلم کے جائزے کیلئے پینل کے ممبران کا

Read more

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ 2018ء کی نسبت 2019ء کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دنیا کے 180 ممالک میں کرپشن سے متعلق 2019ء کی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا ہے کہ پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پچھلے سال کی نسبت ایک نمبر کم حاصل کر سکا۔ رپورٹ کے مطابق 2018ء میں پاکستان نے کرپشن کےخلاف اقدامات میں 33 نمبر حاصل کیے تھے، لیکن 2019ء میں پاکستان کا اسکور ایک نمبر کی کمی

Read more

مقتولہ بچی کے ماموں نے مجھے دو بار بد فعلی کا نشانہ بنایا: کمسن حوض نور سے زیادتی اور قتل کے ملزم کا اعتراف

نوشہرہ میں ننھی بچی حوض نور کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ بچی کے ماموں نے اسے دو بار بد فعلی کا نشانہ بنایا، چناچہ اس نے انتقاماً بچی کے ساتھ زیادتی کی۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق نوشہرہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی بچی حوض نور کے ملزم نے عدالت میں تہلکا خیز انکشافات کئے ہیں۔عدالت کے رو برو اعتراف جرم کرتے ہوئے ملزم

Read more

کیا مسلم لیگ ن اور طاقتور حلقوں کے درمیان معاملات طے پا گئے؟

مسلم لیگ ن کے ذرائع نے مسلم لیگ ن اور طاقتور حلقوں کے درمیان معاملات طے پا جانے کی افواہوں کے درست ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک رکن اسمبلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ”ان کی پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سیاست میں واپسی کے معاملے کے سوا تمام مسائل پر تصفیہ ہو گیا ہے۔اب مسلم لیگ ن اور اسٹیبلشمنٹ

Read more

شادی کے بغیر حاملہ ہونے پر سوالات اٹھے تھے: فراسیسی نژاد بھارتی اداکارہ کلکی کیکلاں

بالی ووڈ اداکارہ کلکی کیکلاں نے کرینہ کپور کے چیٹ شو عشق ایف ایم میں بہت سے انکشافات کئے ہیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں شاندار اداکاری اور بے باکی کیلئے مشہور اداکارہ کلکی کیکلاں ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ کلکی نے گزشتہ سال کے آخر میں ہی حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا ۔ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ اس بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ انہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی

Read more

آفس سے بیڈروم تک بھارتی اداکارہ حنا خان کے سارے راز فاش ہو گئے

فلم ہیکڈ (Hacked) میں فون، ای میل اور سمیرا کی پرسنل تصویریں بھی 19 سال کا ایک لڑکا ہیک کر لیتا ہے۔ ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ حنا اس لڑکے کی وجہ سے کافی پریشان ہوجاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلم ہیکڈ (Hacked)کی کہانی کچھ اس طرح ہے کہ بھارتی اداکارہ حنا خان کے آفس سے بیڈروم تک سارے راز لیک ہو گئے۔ ویڈیو ٹریلر میں لو اور کرائم کے سہارے ہیکنگ کے بارے میں بات کی گئی ہے۔

Read more

ان ہاﺅس تبدیلی کی افواہیں: عمران خان کے پاس کیا آئینی راستے موجود ہیں؟

پی ٹی آئی کی حکومت کی کارکردگی اور دیگر معاملات کے تناظر میں وفاق اور پنجاب میں تبدیلی کی باتیں زور پکڑ رہی ہیں۔ حکومت کے اتحادی آنکھیں دکھا رہے ہیں۔ پنجاب میں پی ٹی آئی کا فاروڈ بلاک بن گیا ہے۔ سیاسی پنڈت عمران خان کی حکومت کے جانے کی تاریخیں دے رہے ہیں۔ باخبر ہونے کے دعویدار بعض صحافیوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنی حکومت کے جانے کا یقین ہو گیا تو وہ خود

Read more

ناجائز تعلق قائم نہ کرنے پر 62 سالہ بزرگ نے وہاڑی میں نوجوان لڑکے پر تیزاب پھینک دیا

62 سالہ بزرگ شخص نے غیر فطری تعلق قائم نہ کرنے کی رنجش پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ایک بزرگ شخص اٹھارہ سالہ نوجوان پر غیر فطری تعلق قائم کرنے کیلئے دباﺅ ڈالتا تھا۔ نوجوان نے انکار کیا تو 62 سالہ شہری نے بے قابو ہو کر ہاوسنگ سکیم چلڈرن پارک کے قریب نوجوان پر تیزاب پھینک دیا اور موٹر سائیکل پر فرار ہو گیا۔ تیزاب گردی کے باعث نوجوان

Read more

مجھے بچپن میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا: بھارتی اداکار راہول رام کرشن کا انکشاف

انڈین فلم انڈسٹری کی مشہور فلم ’ارجن ریڈی‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے تیلگو فلموں کے معروف اداکار اور دو مرتبہ بیسٹ کامیڈین کا ایوارڈ حاصل کرنے والے راہول رام کرشن نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بچپن میں اُن کے ساتھ بدفعلی کی گئی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ اس سلسلہ میں اپنے غم کے بارے میں کیا کہوں؟ سوائے اس کے کہ ایسا کیوں ہے؟ جس کو میں خود

Read more

خانیوال: دوستی سے انکار پر تھانے دار کی نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی

پنجاب کے شہر خانیوال میں دوستی سے انکار کرنے پر تھانیدار کی جانب سے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر ایس ایچ او ظفر موہانہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ خانیوال کے علاقے مخدوم پور کی رہائشی لڑکی بس ہوسٹس نے ایس ایچ او پر الزام لگایا تھا کہ ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور اس سے دوستی کرنے کا خواہش مند

Read more

خواتین کو کم تر دکھانے پر شمعون عباسی کی خلیل الرحمٰن قمر پر سخت تنقید

معروف ہدایت کار و اداکار شمعون عباسی نے ڈرامہ نویس و شاعر خلیل الرحمٰن قمر کو عورت کو معاشرے میں کم تر دکھانے پر سخت تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر شمعون عباسی نے اپنے ایک پیغام میں خلیل الرحمٰن قمر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’خلیل صاحب آپ کا ڈرامہ ویسے بھی چل جاتا، خواتین کو اتنا نیچا دکھانے کی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بھاڑ میں جائیں

Read more

نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا, اب عوام بھگتیں: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا، اب عوام بھگتیں۔ حکومت کا ہر دن پاکستان کے عوام پر بھاری ہو گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے، لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں تو مسئلہ ہی ختم ہو جائے۔ 70 روپے کلو آٹا بک رہا ہے۔ حکمران اپنی ناکامی پر شرمندہ بھی نہیں۔ آٹا نہیں دے سکتے تو

Read more

فیملی پر حملہ کرنے والوں کو نہ بخشیں: وزیراعظم کی سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ٹیم سے کہا ہے کہ ان کے اہل خانہ پر لفظی حملہ کرنے والوں کو نہ چھوڑا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو نئی ہدایات جاری کر دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو آپ کے اہل خانہ پر حملے کرے اس کو نہ بخشا جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ان گرے ہوئے لوگوں نے بشریٰ بیگم پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بیگم کلثوم نواز کے

Read more

جہانگیر ترین جس طرف رخ کرتے ہیں، عوام کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے: سلیم صافی

تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ کہ جہانگیر ترین جتنی زیادہ حرکت کرتے ہیں، اتنا ہی زیادہ عوام کا بیڑا غرق ہوتا ہے۔  جیسے گنا سستا خریدا جاتا ہے اور چینی مہنگی بیچی جاتی ہے۔ اس طرح گندم اور آٹے کا معاملہ ہے۔ عثمان بزدار ان سے بہتر ہیں کہ کم از کم چپ کرکے بیٹھے تو ہیں کیونکہ جو وزیر اور مشیر جتنا حرکت کر رہا ہے، اتنا ہی زیادہ ملک کا بیڑا غرق کر رہا ہے۔

Read more

فواد چودھری کبھی نہیں سدھر سکتے: فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فواد چودھری کبھی نہیں سدھر سکتے۔ ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ اپنی وزارت پر توجہ دیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فواد چودھری سائنس میں ترقی کے حوالے سے کچھ کریں۔ فواد چودھری ہر اس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں جس سے ملک مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں فواد کو اچھے جواب

Read more

رانا ثناللہ نے مسلم لیگ نون کے چوہدری برادران سے رابطوں کا انکشاف کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اہم اتحادی مسلم لیگ (ق) سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ ق لیگ کو پی ٹی آئی سے شکایتیں ہیں جبکہ خود حکمراں جماعت میں بھی پنجاب میں عثمان بزدار کی تبدیلی کی خواہش پائی جاتی ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اگر ق لیگ تحریک انصاف سے اتحاد کا خاتمہ کردیتی ہے

Read more

حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے: سکندر سلطان نئے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران پر ایک ماہ کے ڈیڈلاک کے بعد بالآخر اتفاق کر لیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان کو چیف الیکشن کمشنر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کیلئے حکومت کے تجویز کردہ نام پر اتفاق کر لیا گیا ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کیلئے اپوزیشن کے تجویز کردہ ناموں پر اتفاق کیا گیا ہے۔ سندھ

Read more

کیا چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) میں واپس آنا چاہتے ہیں؟ 

روزنامہ امت نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بعض رہنما سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی پارٹی میں واپسی کے لیے کوشاں ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا چوہدری نثار بھی ن لیگ میں واپسی کے لیے تیار ہیں؟ رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار علی خان کے قریبی ذرائع نےبتایا کہ چوہدری نثار علی خان ان دنوں گوشہ نشینی میں ہیں، وہ بظاہر عملی سیاست سے لاتعلق ہوکر گھر بیٹھ گئے ہیں لیکن

Read more

احتساب کی بجائے آٹا اور بجلی سستی کر دیتے تو بہتر ہوتا: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم احتساب کے بجائے آٹا اور بجلی سستی کر دیتے تو حکومت کے لیے بہتر ہوتا۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سیاسی مسائل عمران خان کے بجائے ان لوگوں کے ہیں جو لندن میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے عمران خان کا رابطہ نہیں، درمیان میں لوگوں کے رابطے ہیں، نواز شریف نے لندن جا

Read more

آٹے کا کوئی بحران نہیں: فیاض چوہان

پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے۔ پاکستان عمران خان کے مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قائدانہ صلاحیتوں سے آٹے کے بحران سے بچایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آٹے کے معاملے پر پنجاب حکومت نے بروقت کارروائی کی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب بولنے کے نہیں، کام کرنے کے عادی

Read more

نومبر دسمبر میں زیادہ روٹیاں کھانے سے آٹے کا بحران ہو گیا ہے : شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جب تک وزیراعظم عثمان بزدار کے ساتھ ہیں میں بھی ان کے ساتھ ہوں، عمران خان کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ بہت ساری افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، پہلے ہی کہا تھا کہ آرمی ایکٹ سے متعلق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی، نیب آرڈیننس پر بھی پردے کے پیچھے

Read more