چگی داڑھی بکری اور جمہوری غزال

یہ بات ہمیشہ حیران کرتی تھی کہ گھر میں دادا اور ان کی سب اولاد قد کاٹھ ، خدوخال اور رنگ روپ میں ہیٹے تھے لیکن دادی کا قد چھ فٹ سے نکلتا ہوا تھا اور رنگ میدہ شہابی تھا۔ ایک کم عمر بچہ کیسے جانتا کہ دادی ایک یتیم کشمیرن بچی تھی جو حالات کی نامعلوم موجوں پر بہتی مشرقی پنجاب میں لدھیانہ تک آئی تھیں۔ گرمیوں کی شاموں میں چھت پر پانی کا چھڑکاﺅ ہو جاتا تھا۔ دادی

Read more

مشرقی پاکستان اور منی سکرٹس کے اشتہارات (مکمل کالم)

4 مئی 1974 کو پاکستان کے آئین میں پہلی ترمیم کی گئی، اِس ترمیم کا مقصد پاکستان کی جغرافیائی حدود کا اَز سرِِ نو تعین کرنا تھا، اصل آئین میں چونکہ مشرقی پاکستان کو ’متحدہ پاکستان‘ کا حصہ لکھا ہوا تھا اِس لیے ضروری تھا کہ آئین میں ترمیم کر کے مشرقی پاکستان کا نام حذف کیا جاتا تاکہ بنگلہ دیش کو سرکاری طور پر منظور کیا جا سکتا جس کا اعلان فروری 1974 میں لاہور کی اسلامی سربراہی کانفرنس

Read more

افغان طالبان کی صفوں میں بے چینی

آج کل یہ خبر بہت زیر بحث ہے کہ میانوالی اور چکوال میں کالعدم ٹی ٹی پی کی سرگرمیاں بہت رفتار سے بڑھ رہی ہے اور اگر اس پر فوری طور پر نہایت سخت ایکشن نہیں لیا گیا تو یہ آگ بہت کچھ جلانے کی صلاحیت حاصل کر لے گی۔ خیال یہ کیا جا رہا ہے کہ یقینی طور پر پاکستان کے مقتدر حلقوں پر یہ حقیقت واضح ہی ہوگی اور وہ اس پر کارروائی کے لئے حکمت عملی بھی

Read more

حکمرانوں کی بے نیازی کا یہ عالم؟

کھلے دل سے تسلیم کرنا ہو گا کہ فروری 2024 ء کے بعد سے جو ”بندوبستِ حکومت“ متعارف کروایا گیا ہے وہ عوام کو مفلوج اور ناکارہ دکھائی دے رہا ہے۔ مذکورہ نظام کی بدولت ہماری معیشت یقیناً دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے۔ عالمی معیشت کے نگہبان ادارے کے ساتھ ہماری معیشت کی بحالی کے بعد اسے آگے بڑھانے کے معاملات بھی طے ہو گئے۔ شاید ان ہی معاملات کی بدولت ہماری سٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ توڑ بڑھوتی

Read more

سیاست کو کشتی کا اکھاڑہ نہ بنایا جائے

جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم مدارس بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے۔ یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہو گا۔ مولانا کی یہ اشتعال انگیز تقریر اس نکتہ پر اختلاف کی وجہ سے سننے میں آئی ہے کہ مدارس کو محکمہ تعلیم کی بجائے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کیا جائے۔ 2019 میں منظور

Read more

کمال کو پہنچی ’مصنوعی ذہانت‘

عمر کے آخری حصے میں پہنچ کر آپ یقینا نئی چیزیں سیکھنے کے قابل نہیں رہتے۔ ”آتش“ نوجوانی سے ادھیڑ عمری میں داخل ہوتے ہوئے بھی تھوڑی کوشش کے باوجود اردو میں ٹائپ کرنے کے قابل نہ ہوپایا۔ آج بھی ہاتھ سے لکھ کر ٹائپ ہونے بھجواتا ہوں۔ کالم ٹائپ ہوجائے تو واٹس ایپ کے ذریعے اس کی نقل وصول کر کے پروف ریڈنگ کے بعد دفتر بھجوا دیتا ہوں۔ عمر کی وجہ سے نئی چیزیں سیکھنے کے قابل نہ

Read more

بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!

عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے ”غیر انقلابی“ عوامل سے کُلّی طور پر عاری رہی ہے۔ اپوزیشن میں ہوں یا حکومت میں، وہ اپنے سیاسی حریفوں سے ہاتھ ملانا، بات کرنا بلکہ اُن کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی اپنی سیاسی غیرت و حمّیت کے منافی خیال کرتے ہیں۔ آج پی۔ ٹی۔ آئی جس گرداب میں غوطے کھاتے ہوئے کسی ”مذاکراتی تنکے“ کا سہارا ڈھونڈ رہی ہے، اُس تک لانے میں بنیادی کردار

Read more

دو نکاتی سوال نامہ

پاکستان کے گمبھیر مسائل کے بارے میں دو ہی سوال ہیں۔ سوال دونوں آسان ہیں۔ البتہ ان کا جواب دینا اتنا آسان نہیں۔ کیوں کہ جن لوگوں کو ان سوالوں کا جواب دینا ہے، وہ سب کے سب اپنی اپنی اناؤں، ضرورتوں یا مفادات کی قید میں ہیں۔ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان سوالوں کے جواب تو ہزاروں ہیں لیکن کوئی انہیں تلاش کرنے کی جستجو نہیں کرنا چاہتا۔ خواہش یہی ہے کہ جیسے مسائل نے ہمیں گھیرا

Read more

میرا تن من نیلو نیل

مغل پورہ لاہور میں قتل ہونے والی انیقہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ چکی ہے۔ سر سے پاؤں تک جسم مضروب ہے۔ پڑھ کر دل دہل جاتا ہے کہ مرنے سے پہلے ہی انیقہ کا جسم بری طرح ٹوٹ پھوٹ چکا تھا۔ چکوال میں مرنے والی پروین کا جسم ضربات کی شدت سے نیلا اور پانی میں رہنے کی وجہ سے پھول چکا تھا۔ بھائی کے ہاتھوں تکیہ منہ پہ رکھ کر مرنے والی ارم کی زبان پھول کر

Read more

پامسٹری کی کرامت

یہ واقعہ آج سے چالیس سال پہلے کا واقعہ ہے۔ کینیڈا میں چند سال گزارنے کے بعد جی میں خیال آیا کہ پاکستان کی سیر کی جائے اور اپنے عزیزوں، اپنے رشتہ داروں، اپنے پیاروں اور اپنے یاروں سے ملاقات کی جائے۔ اس وقت میرے پاس دو پاسپورٹ تھے۔ ایک پاکستانی اور ایک کینیڈین پاسپورٹ لیکن اتنا وقت گزرنے کی وجہ سے میرا پاکستانی پاسپورٹ ایکسپائر ہو چکا تھا۔ اب میرے پاس پاکستان جانے کے دو راستے تھے یا تو

Read more

ماضی کی خوش مزاج جیا امیتابھ بچن اتنی چڑچڑی کیسے ہو گئیں؟

ایک زمانہ تھا جب ہندی فلموں کی خوبصورت، بھولی بھالی، دلکش اور باوقار فلمی ہیروئن جیا بچن فلم بینوں کی جان تھی۔ لیکن اب نرم اور دھیمے مزاج کی جیا ایک چڑچڑی اور غصہ ور عورت میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ اپنی بد مزاجی اور چڑچڑاہٹ کی وجہ سے وہ لوگوں کی تنقید کا موضوع بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پہ ان کی وائرل ہونے والی ویڈیو پہ کمنٹس میں انہیں فریسٹریٹڈ، ”گڈی“ کی ہیرؤین سے گھمنڈی اور بد دماغ

Read more

سقوط ڈھاکہ اور تاریخ کا فراموش کردہ سبق

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے زوال کے بعد منائی جانے والی سقوط ڈھاکہ کی برسی کے موقع پر پاکستان میں بنگلہ دیش کے ساتھ کنفیڈریشن کی نوید دی جا رہی ہے۔ ملک و قوم کے بہت سے بہی خواہ عوام کو یہ خوش خبری دینا چاہتے ہیں کہ اب ڈھاکہ میں ’پاکستان دوست‘ حکومت قائم ہو چکی ہے جو اس بات کا ادراک رکھتی ہے کہ 1971 میں لیڈروں کی غلطیوں اور دشمن ملک سازشوں کی وجہ سے وہ

Read more

امریکیوں کے سچے لطیفے – مکمل کالم

ایک امریکی اپنے دوستوں کو پسندیدہ لطیفہ سنا رہا تھا۔ ”جہنم ایک ایسی جگہ ہے جہاں باورچی برطانوی ہیں، ویٹر فرانسیسی ہیں، پولیس والے جرمن ہیں اور ٹرینیں اطالوی چلاتے ہیں۔“ گروپ میں موجود واحد یورپی نے ایک لمحے کے لیے لطیفے پر غور کیا اور جواب دیا، ”میں پولیس اور ٹرینوں کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ باہر سے کھانا کھانے کے بارے میں شاید تم ٹھیک کہہ رہے ہو کیونکہ جہنم کے ریستوران میں جہاں

Read more

مذاکرات، نئی حکومت اور ایک نیا مائنس ون

ایم کیو ایم کے چیئرمین اور وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’نہ جانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں‘ ۔ اگرچہ انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ ایم کیو ایم کیوں حکومت سے ناراض ہو سکتی ہے۔ البتہ یہ غیر متوقع تبصرہ ایسے ملکی ماحول میں سننے میں آیا ہے جب عبوری حکومت یا موجودہ حکومت کی بجائے پیپلز پارٹی کی قیادت میں نئی حکومت

Read more

دستِ عطا کی حنا کاری میں نقوشِ خطا

بہت دن سے تشویش تھی کہ ممتاز قومی سائنس دان، جمہوریت دشمنی کے علمبردار اور ٹیکنوکریٹ بندوبست کے داعی محترم ڈاکٹر عطا الرحمن کا نسخہ اجل مدت سے نظر نواز نہیں ہوا۔ خاکم بدہن، ڈاکٹر عطا الرحمن دیانت دار، غیر سیاسی اور ٹیکنو کریٹ صاحبان علم کے دست اعجاز سے مایوس تو نہیں ہو گئے۔ 12 دسمبر کی صبح ’ٹیکنو کریٹ جمہوریت کی ضرورت‘ کے عنوان سے ڈاکٹر صاحب کا کالم پڑھ کر دل حزیں کو گونہ اطمینان ہوا۔ یوں

Read more

صورتِ حال: گردشِ ماہ و سال

اِس ہفتے ماہ و سال کی گردش غیرمعمولی طور پر تیز رہی۔ وقفے وقفے سے عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے گئے۔ ایک رات اچانک ٹی وی میں شور اُٹھا کہ جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا ہے۔ صبح اُٹھے، تو معلوم ہوا کہ مارشل لا صرف چھ گھنٹے جاری رہا، کیونکہ پارلیمنٹ نے اُس کی توثیق سے انکار کر دیا تھا اور عوام سڑکوں پر نکل آئے تھے۔ بعد میں فوج کے سربراہ

Read more

افغانستان اور شام میں پیدا ہونے والی ہلچل

نقشے پر نگاہ ڈالیں تو افغانستان شام سے بہت دور نظر آتا ہے۔ ان دو ممالک کی ثقافت میں اسلام کے علاوہ مشترک باتیں ڈھونڈنا بھی بہت مشکل ہے۔ 1980ء کی دہائی نے مگر جغرافیائی اور ثقافتی شناختیں بھلاکر عرب دنیا کے تقریباً ہر ملک کے نوجوانوں کی اکثریت کو ’افغان جہاد‘ کی جانب متوجہ کیا۔ لطیفہ یہ بھی ہوا کہ مذکورہ ’جہاد‘ کو سرکاری سطح پر سب سے زیادہ مصر کی حکومت نے پروپیگنڈا ٹول کے طور پر استعمال

Read more

مدرسہ رجسٹریشن: فرسٹریشن کا شکار

یوں تو دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ گزشتہ سات دہائیوں سے چلتا آ رہا ہے۔ ہر سیاسی حکومت کے درمیان مدارس کے پانچ معروف وفاق کے سربراہان کے مذاکرات بھی چلتے رہے۔ لیکن مستحکم اور پائیدار حل نہ نکل سکنے کے باعث، طرفین کی جانب سے مختلف اسباب و وجوہات رکاوٹ کا باعث بنی رہی ہے۔ حالیہ دینی مدارس رجسٹریشن کا معاملہ بھی کچھ اسی نوعیت کا سامنے آیا۔ پاکستان کے سب سے معروف دینی مدارس وفاق جو کہ

Read more

دھمکیوں و الزامات کے جلو میں مذاکرات کی دعوت

تحریک انصاف نے سیاسی مکالمہ پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ قومی اسمبلی میں پارٹی کے چیئرمین گوہر ایوب اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے ایک ہی لب و لہجہ میں واضح کیا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے جو پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے وہ پارلیمنٹ کے دائرہ کار کے اندر بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومتی نمائندوں نے گو کہ اس پیش کش کو مثبت

Read more

کراچی کا ڈرائیو اِن

کراچی کے علاقے لالو کھیت، حالیہ لیاقت آباد 1947 میں آزادی کے بعد ہندوستان سے آئے ہوئے مہاجرین نے آباد کیا۔ یہاں 50 کی دہائی میں ہندوستان کی سابقہ ریاست حیدرآباد دکن سے ہجرت کر کے آنے والے جناب عزیز اللہ جنگ نے ایک سینما تعمیر کیا جس کا نام فردوس رکھا گیا۔ لالو کھیت غریبوں کی بستی تھی اسی لحاظ سے اس سینما کا معیار بھی گیا گزرا تھا۔ عزیز اللّہ جنگ نے 50 کی دہائی میں ہی کراچی

Read more

چلو چلو دینہ چلو۔ گلزار کا دینہ: قسط نمبر دو

گھر جاتے ہوئے ہم دونوں خاموش تھے۔ چپ چاپ گمُ سُم۔ کیا کریں؟ صبح شام کام کیسے کریں گے۔ ساتھ میں حمل۔ نئی نئی شادی۔ رہنے کے لیے تیسری منزل پہ بنا ایک کمرہ۔ لیکن تنخواہ دس ہزار، رہائش اور بلز فری۔ کتنی جلدی پیسے جمع ہو جائیں گے۔ کیا کریں؟ کیا کریں؟ امی سے پوچھیں کہ ابا سے؟ یا پھر آپا سے؟ اور کام؟ گائنی میں محض چھ ماہ ہاؤس جاب کیا ہے۔ گائنی کا ابتدائی کام وہ بھی

Read more

مدارس کی رجسٹریشن پر دباؤ مسترد کیا جائے!

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ چند دنوں سے مدرسوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے قانون سازی پر حکومت کو دھمکیاں دینے اور احتجاج کرنے کے اعلانات کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ شہباز شریف کی حکومت اگر اپنی اتھارٹی قائم کرانا چاہتی ہے اور ملک میں اعتدال اور توازن پر مبنی تعلیمی نظام کی خواہاں ہے تو اسے ان دھمکیوں کے سامنے جھکنے سے انکار کرنا ہو گا۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ

Read more

موت، محبت اور مزاحمت کی نظمیں

مجھے لاہور کے دانشور اور سانجھ کے پبلشر امجد سلیم منہاس نے ایک ادبی تحفہ بھیجا ہے جو ساری دنیا کے مختلف ممالک کے بیس شاعروں کی ساٹھ نظموں پر مشتمل ہے۔ ان نظموں کے مجموعے کو پاکستان کی شاعرہ رمشا اشرف نے مرتب کیا ہے۔ انہوں نے امریکہ کے دو ہزار سترہ میں لکھاریوں کے بین الاقوامی پروگرام میں خود بھی شرکت کی تھی اور اس اینتھالوجی میں ان کی اپنی معنی خیز نظمیں بھی شامل ہیں۔ اس مجموعے

Read more

حکمرانی کے راز

عددی اعتبار سے بات کریں تو مولانا فضل الرحمن کی پارلیمانی قوت نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان کی اپنی ذات بھی اس تناظر میں فروری 2024 ء میں ہوئے انتخاب کی بدولت کمزور دکھائی دی۔ ڈیرہ اسماعیل خان ان کا آبائی حلقہ ہے۔ 1970 ء کے تاریخی انتخابات کے دوران یہ واحد شہر تھا جہاں سے ذوالفقار علی بھٹو ان کے مرحوم والد مولانا مفتی محمود کے ہاتھوں شکست کھا گئے تھے۔ جنرل ضیاء کے فضائی حادثے میں انتقال

Read more

Foul language 2024

گفتگو، تقریر اور خطابت ملکی سیاست کا اہم حصہ رہی ہے۔ ایک مہذب جمہوریت محض سیاسی پارٹیوں کی حمایت یا مخالفت کا نام نہیں۔ بلکہ یہ زبان کی جمہوریت یعنی لینگویج ڈیموکریسی ہے۔ جس طرح آزادی کے بعد سیاست میں تبدیلی آئی، اسی طرح زبان اور سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات لگانے کا اسٹائل بھی تبدیل ہوا ہے۔ سیاست میں زبان کا معیار دن بدن گر رہا ہے۔ ناشائستہ اور لچر زبان سیاست کی شناخت بن

Read more

کیا فلسفہ پڑھنے کا فائدہ ہے؟ (مکمل کالم)

مجھے ٹھیک سے یاد نہیں، غالباٴ یہ بات حکیم سنیکا نے کہی تھی کہ انسان کو زندگی میں کسی ایک فلسفی کو اپنا دوست بنا لینا چاہیے، مراد یہ ہے کہ جو فلسفی آپ کو پسند ہو اُس کی کتابیں پڑھنی شروع کر دیں۔ میں نے اِس قول میں کچھ یوں ترمیم کی ہے کہ فلسفے کے معاملے میں بندے کو دل پھینک ہونا چاہیے یعنی کسی ایک فلسفی کے ساتھ نتھی ہونے کی بجائے زیادہ سے زیادہ فلاسفہ کے

Read more

جلتے ہوئے جنگل میں فاختہ کا گھونسلا

8 دسمبر کو خبر آئی کہ شام کا صدر بشار الاسدرات کی تاریکی میں فرار ہو کر اپنے سرپرست ملک روس پہنچ گیا۔ تو کیا شام میں وہ جنگ بالآخر ختم ہو گئی جو 2011 ءمیں شروع ہوئی تھی۔ اس کا جواب نہیں میں ہے۔ اسد گھرانے کی شام میں 1971 ءسے قائم آمریت اپنے پیچھے پیچیدہ لڑائیوں اور خانہ جنگیوں کا امکان چھوڑ گئی ہے۔ فی الحال تو دنیا بشار الاسد کی قیمتی گاڑیوں کے ذخیرے اور خوفناک عقوبت

Read more

سرکریک اور گوادر

گزشتہ کالم میں سیونتھ میری ٹائم سیکورٹی ورک شاپ میں شمولیت کا ذکر کیا تھا ڈائریکٹر میڈیا نیوی علی عرفان میڈیا کے معاملات کو دیکھ رہے تھے جب کہ نیوی وار کالج کے کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے یہ سیونتھ میری ٹائم سیکورٹی ورک شاپ کو اس طرح سے ترتیب دیا ہوا تھا کہ ہمارا اگلا پڑاؤ سرکریک تھا۔ سرکریک ایک ایسا معروف علاقہ ہے جو کہ نو آبادیاتی دور کے خاتمہ سے اب تک پاکستان اور انڈیا کے

Read more

کیا جنرل فیض حمید تنہا نظام کی خرابی کے ذمہ دار ہیں؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی اطلاع کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ انہیں 12 اگست کو سپریم کورٹ کی ہدایات کا حوالہ دیتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ البتہ فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد یہ سوال زیادہ اہمیت اختیار کر جائے گا کہ کیا ملکی نظام میں موجود خرابیوں کی

Read more

اسد خاندان کی طویل حکمرانی کا خاتمہ

جس سفاکیت کے ساتھ حافظ الاسد اور اس کے خاندان نے شام پر 1970ء سے اپنی بادشاہی مسلط رکھی تھی اس کا دفاع کسی بھی صاحبِ دل کے لئے ممکن نہیں۔ مذکورہ خاندان کے خلاف 1980ء کی دہائی سے مزاحمت کی کئی۔ تحاریک چلیں۔ ان سب کو نہایت بربریت سے کچل دیا گیا۔ فضائی بمباری سے کئی تاریخی مقامات کے نشان تک مٹادیے گئے۔ مزاحمت کے مرکز ہوئے قصبات وہاں کے باسیوں سمیت نیست و نابود ہو گئے۔ بذاتِ خود

Read more

”کیا یہ واقعی سیاسی جماعت ہے؟“

24 نومبر کی ”فائنل کال“ پی۔ ٹی۔ آئی کی نگاہ میں اس لئے ناکام و نامراد نہیں ٹھہری کہ وہ ڈی۔ چوک پہنچ کر اپنے عزائم کے خاکے میں رنگ نہیں بھر سکی۔ اُس کے نزدیک شکستِ آرزو کا نوحہ یہ ہے کہ حسبِ توقع لاشیں نہیں گریں، حسبِ تشنگی خون نہیں بہا اور حسبِ تسکین غارت گری نہیں ہوئی۔ پارٹی کے اندر ایک دوسرے کا گریبان پھاڑنے اور منہ نوچنے کا تماشا ”لاشوں“ کی تعداد پر لگا ہے۔ ”حسب

Read more

بشار الاسد کے بعد شام کو ایک نئے چیلنج کا سامنا

شام کے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرنے والے عسکری گروہ ہیئت تحریر الشام کو امریکہ و دیگر ممالک نے ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دیا ہوا تھا۔ تاہم ملک پر ربع صدی تک حکومت کرنے والے بشارالاسد کی حکومت کے خلاف اس گروہ کی کامیابی کے بعد مغربی ممالک اسے مثبت اور خوشگوار تبدیلی قرار دے رہے ہیں۔ حالانکہ بشار الاسد کی سیکولر حکومت کا خاتمہ امریکہ اور اس کے حلیف ممالک کے لیے تشویش کا سبب ہونا چاہیے۔ اس تبدیلی

Read more

دمشق پر باغیوں کا قبضہ

  1984 میں اپنی وفات سے چند ہفتے قبل فیض احمد فیض اسلام آباد تشریف لائے تھے۔ اتفاق سے وہ جتنے دن یہاں قیام پذیر رہے میری ان سے روزانہ اور طویل ملاقاتیں رہیں۔ ان ملاقاتوں کی بدولت میں نے بہت کچھ سیکھا۔ ان کے انتقال کے بعد اکثر یہ سوچتا رہا کہ شاید دنیا سے رخصت ہونے سے قبل وہ اپنے دل میں چھپائے خیالات برملا بیان کردینا چاہ رہے تھے۔ بہرحال اسلام آباد تشریف لانے کے پہلے دن

Read more

مایوسی پھیلانے والے ہم لوگ – مکمل کالم

نہ جانے کیوں میرا خیال ہے کہ ہم اپنی کچھ زیادہ ہی مذمت کرنے لگ گئے ہیں۔ ممکن ہے یہ خیال غلط ہو، کیونکہ جس معاشرے میں ایک شادی شدہ عورت کو اُس کی ساس اور گھر والے مل کر مار ڈالیں اور پھر اُس کی تکہ بوٹی کر کے غائب کر دیں، اُس معاشرے کے بارے میں یہ کہنا کہ سب کچھ برا بھی نہیں ہے، خاصی غیر مقبول بات ہے۔ اور پھر یہ تو صرف ایک مثال ہے،

Read more

سول نافرمانی، کس کے خلاف؟

عمران خان کے ان مطالبوں میں تو کوئی غلط بات نہیں ہے کہ 9 مئی اور اب 26 نومبر کے واقعات کے بعد گرفتار شدہ سیاسی کارکنوں و لیڈروں کو رہا کیا جائے۔ یا یہ کہ انتخابات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا اہتمام ہو تاکہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہو سکے۔ لیکن وہ شرائط میں لپیٹ کر مطالبے کر کے اور سیاسی مکالمہ کی بجائے ’سٹیک ہولڈرز‘ سے بات چیت کے نام پر مصالحت و مفاہمت کا راستہ

Read more

لوگوں کو پڑھنے کی آزادی دو

اچھی بھلی دنیا چل رہی تھی۔ اگر کوئی کتاب لکھ دیتا تھا تو اسے ہاتھ سے نقل کرنے میں اگر سال نہیں تو کئی مہینے ضرور لگتے تھے۔ اگر کوئی کتاب لکھ بھی دے تو اسے کون نقل کرے؟ اور یہ نسخہ کتنے لوگ پڑھ لیں گے؟ کسی کسی امیر یا نواب کو توفیق ہوتی تھی کہ اپنی لائبریری بنائے۔ اور اس سے استفادہ کرنے کے لئے بھی سفارش درکار ہوتی تھی۔ اتنے پر سکون ماحول میں لگ بھگ 1450

Read more

صورتِ حال: جھوٹ اور گھمنڈ کا پھندا

میری ناسازیِ طبیعت کے باعث دو کالم ناغہ ہو گئے اور اِس دوران میرا پیارا وطن ایک سخت آزمائش سے گزر گیا۔ دراصل اِس وقت ہمارے عوام جھوٹ اور دَغابازی کے اژدہوں سے ڈسے جا رہے ہیں۔ تاریخ میں بار بار اَیسا ہوا ہے کہ جھوٹ کا پھندا کچھ عرصے بعد موت کے پھندے میں تبدیل ہو جاتا ہے اور قوموں کی قومیں تباہی کے دہانے تک پہنچ جاتی ہیں۔ بیسویں صدی کی چوتھی دہائی میں شعلہ بیاں ہٹلر نے

Read more

’پراوین‘ کی لکھی کہانی پر غور کریں

ایک بارپھر آپ سے التجا کر رہا ہوں کہ انٹرنیٹ کے مختلف پلیٹ فارموں نے ہمیں خود ستائشی یا دوسروں کی ذلت سے لطف اٹھانے کی جس علت میں مبتلا کررکھا ہے کبھی کبھار اسے بھلا کر عالمی سطح پر ابھرتی نئی گیم پر بھی نگاہ ڈال دیا کریں۔ ”عالمی سطح“ کا ذکر ہو تو ہم جیسا ملک امریکہ میں ہوئی تبدیلیوں پر اپنی بقا کے لئے توجہ دینے کو مجبور ہوتا ہے۔ ہماری بڑھک بازیوں اور قومی حمیت کے

Read more

بوسے عارض گلفام کے

پچھلے برسوں ایک” ایتھے۔ چُمّی۔ اوتھے۔ ٹھا“ قسم کی جسٹس جاوید اقبال کی ایک نیب زدہ ویڈیو ریلیز ہوئی تو ایک شعر ہر قسم کی وردی، بے وردی، انصافی انتظامی بیوروکریسی کے ممبران، یہ کم بخت مردوے سرکاری اہل کار ایسے اللہ لوگ ہیں کہ جیسے سیٹھوں اور سائلین بے بساط سے بے دھڑک رشوت اور بخشش مانگتے ہیں ویسے ہی عفت مآب بی بیوں سے چمیاں بھی مضطر خیر آبادی کی سی معصومیت سے مانگ لیتے ہیں۔ یہ نہیں

Read more

دل کے رشتے

کینیڈا میں مقیم لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی کے گریجوئیٹس نے چوبیس نومبر دو ہزار چوبیس کو اپنے سیمینار میں مجھے دعوت دی کہ میں ذہنی صحت کا انسانی رشتوں سے کیا تعلق ہے؟ کے حوالے سے اپنے خیالات و نظریات کا اظہار کروں۔ میں نے وہ دعوت بخوشی قبول کی۔ میں اپنی تقریر کا خلاصہ آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ (1) ایک ماہر نفسیات نے بستر مرگ پر لیٹے ایک ہزار مردوں اور عورتوں سے پوچھا آپ

Read more

اظہار رائے پر پابندی مسئلہ کا حل نہیں

پاک فوج نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ’بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمہ کرنے کے لئے سخت قوانین و ضوابط بنائے جائیں ان پر عمل درآمد کرایا جائے‘ ۔ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے بارے میں آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے کہ حال ہی میں اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی پر بعض عناصر کا طرز عمل

Read more

Do or Die

اماں جان کو اردو اور فارسی کے بہت سے اشعار یاد تھے جو ان کی گفتگو میں برمحل در آتے تھے، اسی طرح انہیں انگریزی کی کچھ نظمیں بھی حفظ تھیں، جیسے ورڈزورتھ کی ”وی آر سیون“ اور ”ڈیفوڈلز“، وہ لارڈ ٹینی سن کی نظم کایہ حصہ بھی اکثر سنایا کرتی تھیں: Theirs is not to reason why Theirs is but to do or die یہ ہمارا ”ڈو اور ڈائی“ سے پہلا تعارف تھا۔ اورتا حال آخری دفعہ ہمارا واسطہ

Read more

جنوبی کوریا میں مارشل لاء کا حشر

گزشتہ کئی برسوں سے انٹرنیٹ نے ہمارے ذہنوں میں کشادگی لانے کے بجائے ہمیں کنوئیں کے مینڈکوں میں بدل دیا ہے۔ بین الاقوامی حالات سمجھنے کی ذرہ برابر کوشش نہیں ہوتی وگرنہ دیگر ملکوں کا بغور جائزہ ہمیں اپنے حالات کو بہتر انداز میں جاننے کی سہولت فراہم کرسکتا ہے۔ بہرحال کنوئیں کے مینڈک ہوئے میرے ذہن کو جب منگل کی شب یہ خبر ملی کہ جنوبی کوریا کے صدر نے اپنے ملک میں مارشل لاءکا اعلان کردیا ہے تو

Read more

نیول چیف سے ملاقات

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف خود جواب دے رہے تھے۔ میں نے ان سے سوال کیا کہ امریکہ نے دو ہزار بائیس میں اس خطے کے حوالے سے بلکہ یوں کہوں کہ سمندر کی اسٹریٹجک حوالے سے انڈو پیسیفک پالیسی جاری کی تھی اور اس پالیسی میں واضح طور پر انڈیا کا کردار انڈو پیسیفک حوالے سے جسے چین ایشیا پیسیفک کہتا ہے بہت کلیدی اہمیت کا دیا گیا ہے بلکہ اس کی بحر ہند میں بالا دستی

Read more

جنوبی کوریا میں مارشل لا کی ناکام کوشش

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کی طرف سے ملک میں مارشل لا لگانے کی ناکام کوشش کے بعد اب انہیں پارلیمنٹ میں مواخذے کا سامنا ہے۔ اگرچہ اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کو مواخذے کے لیے درکار دو تہائی اکثریت حاصل نہیں ہے لیکن حکمران پیپل پاور پارٹی کے متعدد ارکان بھی صدر کی طرف سےمارشل لا لگانے کے یک طرفہ فیصلہ کے خلاف ہیں۔ یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ممکنہ طور پر جمعہ کو مواخذے کی

Read more

برزخ کے داروغہ سے ایک مکالمہ

جب سے اُس کی آنکھ کھلی تھی، اُسے یوں لگ رہا تھا جیسے وہ عالمِ برزخ میں ہے اور اگر واقعی ایسا تھا تو پھر اِس بات کو کافی وقت ہو چکا تھا۔ لیکن یہ بے حد عجیب بات تھی، بھلا اُسے کیسے علم ہوا کہ وہ عالمِ برزخ میں ہے؟ برزخ میں تو وقت کا اندازہ لگانا ممکن نہیں، اور پھر دو متضاد باتیں ایک ساتھ کیسے سوچی جا سکتی ہیں؟ وقت تو کائنات کی پیدائش کے ساتھ وجود

Read more

سٹاک ایکسچینج کی برق رفتار بڑھوتی اور ’فیل گڈ‘

گزشتہ چند دنوں سے اخبارات کی شہ سرخیاں اور ٹی وی چینلوں پر مسلسل چلائے ٹکر یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ پاکستان کا سٹاک ایکس چینج ریکارڈ توڑ برق رفتاری کے ساتھ ملک میں سرمایہ کاری کے امکانات اجاگرکررہا ہے۔ میڈیا میں گھسے بدخواہ اور مایوسی پھیلانے کے عادی صحافی مگر اس ”مثبت“ خبر کو نظرانداز کررہے ہیں۔ میرا شماربھی شاید اس قنوطی گروہ میں ہونا چاہیے۔ یہ سوچنے کے بعد جسم میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ پیر

Read more

کشتیوں کا پل اور 25 کروڑ مسافر

یہ 19 ویں صدی کی باتیں ہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے 1843ء میں سندھ اور 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا۔ ابھی یہاں بنیادی بندوبست کے معاملات چل رہے تھے کہ 1857ء کا ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ایک برس بعد 1858ء میں برطانوی حکومت نے ایسٹ انڈیا کمپنی ختم کر کے ہندوستان پر براہ راست حکومت شروع کر دی۔ 1881ء میں پہلی بار ہندوستان میں مردم شماری کی گئی تو پنجاب کی آبادی دو کروڑ جبکہ سندھ کی آبادی

Read more

تصویر کی اپنائیت: بلوچستان کی کچھ یادیں 

اس کو ریٹائر ہوئے پندرہ برس ہو گئے ہیں اور مجھے گیارہ۔ اس کی یادوں میں اجالا مگر زیادہ ہے۔ کوئٹہ میں بطور سیکرٹری زراعت مجھے مئی 2005ء میں تعینات کیا گیا اور اسے فروری 2006ء میں بطور میجر جنرل جی او سی۔ میرا اولین ہدف اصلاح آبپاشی کے قومی ترجیحی پروگرام کی رفتار کو باقی صوبوں کے برابر لانا تھا۔ بلوچستان میں ذرائع آبپاشی میں تنوع بہت تھا: کھالا، تالاب، کاریز، نالی اور کہیں پائپ۔ سبھی جگہوں پر اور

Read more

للکارنے کی بجائے مفاہمت کا راستہ اختیار کیا جائے!

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہمہ قسم دشمنوں کا مقابلہ کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے سرحدوں کو محفوظ رکھنے کے علاوہ ان تمام شر پسند عناصر سے نمٹنے کا وعدہ کیا ہے جو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ البتہ اس دوران داخلی سیاست میں پایا جانے والا ہیجان مسلسل ملکی امن و

Read more

ایک جلا وطن کے نام خط – در زبانِ کوئٹہ

عثمان قاضی استاد گرامی ہیں۔ یہ تحریر انہوں نے دسمبر 2016ء کے پہلے ہفتے میں عنایت کی۔ درویش نے شوخ چشمی میں دو سطریں ٹانک دیں۔ استاد محترم کی تحریر اور درویش کی کوتاہ قلمی پر ٹھیک آٹھ برس گزر گءے۔ اب بتاءیے کہ آپ کی تاریخ شناسی کیا کہتی ہے؟ ***               *** عثمان قاضی مقبوضہ فرانس کے جنگلوں میں چھپا ایک یہودی ہے جو پولینڈ کے کے اس پرانے شناسا کو خط لکھتا

Read more

”فائنل کال“ اور ’گوئبلز‘ کی بے چین روح!!

کیا پی ٹی آئی، 24 نومبر کی لشکر کشی اور شرم ناک ہزیمت کے بعد، زمینی حقائق سے متصادم جارحانہ غیردانش مندانہ اور طفلانِ خود معاملہ جیسی بے سروپا حکمتِ عملی کی رسوا کن بے ثمری پر غور کرے گی؟ کیا وہ خود کو کسی فریبِ مسلسل میں مبتلا رکھنے اور اپنے پیروکاروں کو دشتِ بے اماں کے سرابوں کا رزق بنا دینے کے بجائے ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچے گی کہ اس نے کہاں کیا ٹھوکر کھائی اور

Read more

فلسطینی جدوجہد میں مسیحیوں کا کردار ( قسط اول )

شمالی اسرائیل کی وادی گلیلی میں نزرتھ شہر آج سے نہیں بائیس سو قبل مسیح سے بسا ہوا ہے۔یہاں حضرت عیسی علیہ السلام کا بھی جنم ہوا۔ عربی میں نزرتھ کو الناصرہ کہا جاتا ہے۔ اس مناسبت سے مسیحیوں کو نصاریٰ کہا جاتا ہے۔ یعنی عیسی الناصری کے امتی۔ نذرتھ یا الناصرہ مسیحیوں کے لیے اتنا ہی مقدس ہے جتنا کہ مغربی کنارے کا قدیم شہر بیت الحم۔نزرتھ اس وقت اسرائیل کا سب سے بڑا عرب اکثریتی شہر ہے۔ضلع کی

Read more

میڈیا سے نظر انداز ہوئی عام شہریوں کی مشکلات

گزرے ہفتے کے آخری دو دنوں کے دوران چند تقاریب اور دوستوں کے کھانوں میں شرکت کا اتفاق ہوا۔ وہاں موجود سرکار کے نمائندوں سے گفتگو ہوئی تو وہ اس امر کی بابت مطمئن سنائی دئے کہ تحریک انصاف 26 نومبر کے روز اسلام آباد میں داخلے کے بعد اس شہر میں لمبے عرصے کیلئے دھرنے پر بیٹھ نہ سکی۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ نے انہیں ریاستی قوت کے بھرپور استعمال سے یہ شہر چھوڑنے کو مجبور کر دیا۔ جن

Read more

فلسطین کے قومی شاعر: محمود درویش

اکیسویں صدی میں کرہ ارض پر سینکڑوں ریاستیں موجود ہیں جن میں ان گنت قومیں بستی ہیں۔ ان ریاستوں کے پرچم بھی ہیں اور قومی ترانے بھی اور ان قوموں کی اپنی مادری زبانیں بھی ہیں اور ان زبانوں میں لکھنے والے شاعر بھی۔ ان شاعروں میں سے ایک مقبول عام خوش قسمت قومی شاعر بھی کہلاتا ہے۔ دنیا کی دیگر قوموں سے جدا فلسطینی ایک ایسی قوم کے باشندے ہیں جن میں سے بعض کو شہر بدر اور بعض

Read more

تحریک انصاف کا مصالحانہ رویہ: حکومت جارحیت سے باز رہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے 26 نومبر کے احتجاج میں سینکڑوں کارکنوں کی ہلاکت کے علاوہ پارٹی کے بانی عمران خان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ عمران خان چاق و چوبند ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہلاکتوں کی متضاد خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی معلومات کے مطابق 12 کارکن جاں بحق ہوئے ہیں۔ حکومت اور

Read more

وہ لکیر جو زندگیوں کو تقسیم کرتی ہے

وہ نومبر کی ایک دھندلی سی صبح تھی۔ ایک نوجوان لڑکی کی تصویر لائن آف کنٹرول کے ناہموار علاقے کے ساتھ ابھری، جو جموں اور کشمیر کو دو خطوں میں تقسیم کرنے والی ڈی فیکٹو سرحد ہے۔ اس کا ہر قدم خوف اور امید سے بھرا ہوا تھا۔ فوجیوں کے کراس فائر میں پھنس جانے کا خوف، اپنی دادی کے گلے ملنے کی امید، جو تقسیم کے اس پار رہتی تھی۔ اس کا سفر نہ صرف ذاتی ہمت بلکہ تاریخ،

Read more

اسلام آباد پر چڑھائی اور جوابی کارروائی

میری ڈھیٹ ہڈی غیروںکے طعنے سننے کی عادی ہوچکی ہے۔عزیز از جان صحافی دوست بھی لیکن جب یہ سوچنا شروع ہو جائیں کہ پیمرا کے لائسنس کے ذریعے چلائے ٹی وی چینل اور حکومت سے ملے ڈیکلریشن کی بدولت چھاپے اخبار میں سچ بتاناممکن ہی نہیں تو دل گھبرا جاتا ہے۔ بات قواعد و ضوابط کی لگام میں بندھے میڈیا کی محدودات تک محدود رہتی تو نظر انداز کردی جاتی۔ پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے کہ برسوں سے آپ

Read more

زچگی کا سفر : راستہ، بچہ اور درد! دوسری قسط

پیسنجر / بچہ : یہ دنیا کا واحد مسافر ہے جو سر کے بل سفر طے کرتا ہے اور وہ بھی اپنے بل بوتے پہ نہیں بلکہ کچھ بچے دانی کا دھکا اور کچھ ماں کی نیچے کی طرف دھکیلنے کی کوشش۔

اس سفر میں بچے کا جسم اور سر خاص پوزیشن میں رکھنے کی ضرورت ہے اور اگر بچہ ایسا نہ کر سکے یا ایسا نہ ہو سکے تو بچہ نیچے کی طرف نہیں کھسکتا باوجود اس بات کے کہ بچے دانی اور ماں مسلسل پریشر ڈال رہی ہوتی ہیں۔

بچے کی پوزیشن جاننے کے لیے کولہے کی ہڈی میں کچھ لینڈ مارک مقرر کیے گئے ہیں جو یونیورسل طور پہ طے ہیں ( پچھلے مضمون میں بتایا جا چکا ہے ) ۔ بچہ جب بھی ان لینڈ مارکس تک پہنچے، ڈاکٹر ایک چارٹ پہ پوزیشن کا نشان لگاتی ہے۔ بچے کے سر میں بھی مختلف نشان مقرر کیے گئے ہیں جنہیں ڈاکٹر ویجائنا میں میں دو انگلیوں کے ذریعے ٹٹول کر فیصلہ کرتی ہے کہ بات کہاں تک پہنچی؟

Read more

تشدد سے سیاسی استحکام نہیں آ سکتا!

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں ہر قیمت پر استحکام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بہتر ہوگا کہ بات چیت کے ذریعے معاملات طے کر لیے جائیں لیکن استحکام کے لیے طاقت کا استعمال ضروری ہو تو اس سے بھی گریز نہیں کرنا چاہئے۔ پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تحریک انصاف پر موجودہ سیاسی تعطل کی ذمہ داری عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ

Read more

جنریشن زی کے لطیفے: مکمل کالم

ہمارا تعلق اُس نسل سے ہے جس نے ایف ایس سی کا امتحان پاس کیا ہوا ہے، یہ امتحان کیا ہوتا ہے، جنریشن زی کو کیا پتا۔ اور یہ جنریشن زی کیا ہوتی ہے، ہمیں کیا پتا! آپ میں سے جن لوگوں کو اِس جنریشن کا علم نہیں وہ انٹرنیٹ پر صرف اِس کے بارے میں لطیفے تلاش کر کے دیکھیں دل و دماغ تازہ ہو جائیں گے۔ وہ بچے جو سن 2000 ء کی دہائی کے آس پاس پیدا

Read more

فوج اور سیاست میں حد فاصل قائم کرنے کی ضرورت

تحریک انصاف ڈی چوک پسپائی کے بعد اپنے زخم چاٹ رہی ہے اور حکومت کا غصہ کسی طور کم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن اس بیچ سب سے اہم سوال مسلسل نظر انداز ہو رہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کس کی حکمرانی ہے، کون فاتح اور کون شکست سے دوچار ہوا ہے۔ اس سوال کا جواب یوں پیچیدہ ہوجاتا ہے کہ ملکی سیاست کے کھیل میں ملوث کردار حسب ضرورت دونوں طرف دکھائی دیتے ہیں۔ ملک میں دو

Read more

غیر یہودیوں کو جکڑنے والے اسرائیلی قوانین (قسط سوم)

نسل پرست اسرائیلی ریاست نے نسلی و مذہبی اقلیتوں کا ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے اور کیا کیا غیر قانونی حربے قانون کی آڑ میں اختیار کیے ہیں۔ گزشتہ دو مضامین کی طرح اس سلسلے کے آخری مضمون میں اس کی اور مثالیں ملاحظہ فرما لیجیے۔ غیر ملکی فنڈنگ کی شفافیت کے قانون مجریہ دو ہزار گیارہ کے تحت این جی اوز پر لازم ٹھہرا کہ وہ غیر ملکی مالی امداد کی تفصیلات اور

Read more

برطانیہ: کیا مریض مسیحا سے زہر کا نسخہ لیا کریں گے؟

انگلستان میں نئی قانون سازی کلاسیکی اردو شعرا کے کلام پر نظر دوڑائیں تو نالہ و شیون، شب بیداری، زندگی سے اکتاہٹ، خود اذیتی، رقیب، محبوب یا خود اپنے ہاتھوں موت کے مضامین کی تکرار ملتی ہے۔ میر تقی میر جن کی تقریباً نوے سالہ زندگی مسلسل آنسوؤں سے لبریز اشعار ڈھالتے ہوئی فرماتے ہیں آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیا اس باد نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیا ان نے تو تیغ کھینچی تھی پر جی

Read more

مطیع اللہ جان کا مسئلہ

عباس ناصر کا شمار پاکستان کے چند ان معتبر اور بڑے صحافیوں میں ہوتا ہے جن کا دامن میدانِ صحافت میں ساری زندگی تج دینے کے بعد بھی اجلا اور شفاف ہے۔ ”دی مسلم“ ، ”بی بی سی“ ، ”دی نیوز“ ، ”ڈان“ اور ”ہیرالڈ“ جیسے اداروں کے ساتھ وابستہ رہنے والے عباس ناصر 2006 سے 2010 تک ڈان کے ایڈیٹر رہے اور 2010 کے بعد لندن مقیم ہو گئے۔ تب سے عباس ناصر ڈان میں ہر ہفتے باقاعدگی سے

Read more

عوامی حمایت سے محروم حکومت

وزیر اعظم شہباز شریف نے 26 نومبر کو ڈی گراؤنڈ کے ذمہ داروں کی نشاندہی و موثر کارروائی کرنے کے لیے وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیر اعظم نے پرتشدد مظاہروں پر قابو پانے کے لیے خصوصی فورس بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔ یہ فورس جدید ہتھیاروں و آلات سے مسلح ہوگی اور اسے بین الاقوامی معیار کے

Read more

’تلنگے‘ انقلاب نہیں لایا کرتے

عاشقان عمران ان دنوں اس مشتعل شخص جیسا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں جو گدھے سے گرنے کا ذمہ دار کمہار کو ٹھہرا دیتا ہے۔ ”انقلاب“ برپا کرنے کی خاطر ان عاشقان کو 24 نومبر کے دن اسلام آباد محترمہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پورلائے تھے۔ پنجاب کی حدود میں داخل ہوتے ہی ”کارروان انقلاب“ کا یہاں کی ”پلس“ سے مقابلہ شروع ہوگیا۔ میرے اور آپ کے دیے ٹیکسوں سے خریدے پنجاب کی پولیس نے پشاور سے

Read more

سیاسی مقدمے، کل اور آج

ہمارے بچپن میں ایوب خان کا مارشل لا لگا تو اخبارات میں اور گھر میں بڑوں کی سیاسی گفتگو میں ایک لفظ ”ایبڈو“ پڑھنے اور سننے کو ملا کچھ عرصہ بعد اس کا مطلب سمجھ میں آیا کہ ایوب خان نے سیاست دانوں اور ان کی سرگرمیوں پر پانچ سال کے لئے پابندی لگا دی ہے۔ سیاست دانوں کو اختیار دیا گیا تھا کہ یا تو وہ رضاکارانہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیاں چھوڑ دیں یا پھر حکومت کی تادیبی

Read more

’منشیات فروش‘ صحافی کی گرفتاری

اسلام آباد پولیس یا دیگر حکام کو صحافی مطیع اللہ جان سے متعدد شکایات ہوں گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ان کی رپورٹنگ بے بنیاد ہو اور وہ ناکافی شواہد کی بنیاد پر ایسے واقعات بیان کر رہے ہوں جن کا کوئی وجود نہ ہو لیکن گرفتاری کے لیے منشیات فروشی، دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کے الزامات مضحکہ خیز اور خود پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھانے کا سبب بنتے ہیں۔ مطیع اللہ جان کی گرفتاری

Read more

حماس کے سپہ سالار یحییٰ سنوار

غزہ کی جنگ میں جو بے نام سپاہی بین الاقوامی خوش نامی اور بدنامی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے گئے اور جنہوں نے آخری سیڑھی پر پہنچ کر فلسطین کی آزادی کے لیے اسرائیلی فوج سے جنگ کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دے دی وہ حماس کے سپہ سالار یحییٰ سنوار تھے۔ حماس کی گوریلا جنگ لڑتے ہوئے وہ ایک متنازعہ فیہ شخصیت بن گئے تھے۔ اسرائیل اور امریکہ کی نگاہ میں وہ ایک خطرناک دہشت گرد فلسطینی تھے اور

Read more

لمبازم کے پیروکار اور فیمی نازی

”کریپ (کچرا) تحریر ہوتی ہے آپ کی“ ۔ ہم ہنسے۔ فیمی نازی ہیں آپ۔ ہم اور ہنسے۔ سب حواری تھُو تُھو کر رہے ہیں۔ ہم نے ہنستے ہنستے پیٹ پکڑ لیا۔ پدرسری معاشرے میں اگر ایک عام مرد کو ہماری بات سمجھ نہ آئے اور وہ آگ بگولا ہو کر ہمیں مغلظات سے نوازے تو بات سمجھ میں آتی ہے۔ لیکن تب کیا کریں جب دانشور اور ادیب کہلانے والے لوگ ہماری تحریر کو کریپ کہہ کر حملہ کریں۔ قطعی

Read more

تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکت۔ ایک سنجیدہ تحریر

سنجیدہ تحریر لکھنا ہمیں پسند نہیں۔ لیکن بعض مواقع ایسے ہوتے ہیں کہ سنجیدہ تحریر کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں ہوتا۔ اور اب ایسا ہی ایک موقع ہے۔ تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت نے نہایت سختی سے نمٹا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کے علاوہ ذمہ دار بھی اس تواتر سے جھوٹ بولتے ہیں کہ صرف ان کے بیان پر اعتبار کرنے میں تامل ہوتا ہے۔ پہلے پہل تحریک انصاف کے ترجمان

Read more

ایک رکی ہوئی گھڑی کی کہانی

وہ صبح چھ بجے اٹھا اور اسے یک دم یوں لگا جیسے ’آج‘ بھی ’کل‘ ہے، وہ چوبیس گھنٹے پیچھے چلا گیا ہے، جیسے جیسے دن گزرنا شروع ہوتا ہے اس کا شبہ بڑھنے لگتا ہے،ہر واقعہ گزرے ہوئے ’کل‘ کی طرح پھر سے رونما ہو رہا ہے، عمل اور ردِ عمل دونوں خود کو دہرا رہے ہیں، وہ خواب دیکھ رہا ہے کہ یہ اس کا وہم ہے؟ کچھ نہیں کھلتا۔ یونہی رات ہو جاتی ہے اور وہ گھڑی

Read more

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کی مشکلات

یہ بات تحریک انصاف کے پرستاروں کو سمجھانا بہت مشکل ہے کہ اسلام آباد میں داخلے کے بعد ڈی چوک کے بہت قریب پہنچ جانے کے باوجود بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور منگل کی رات ”محاذ جنگ“ چھوڑ کر پیر سوہاوہ کی پہاڑی سے ہری پور کی جانب ”فرار“ ہو گئے تو وجہ اس کی حکومت کا خوف نہیں تھا۔ پولیس اور رینجرز کے ہاتھوں گرفتاری یا خدانخواستہ کسی پرتشدد حملے کے بجائے ان دونوں کو خوف اپنے

Read more

چین مریم نواز کے دورے کو خصوصی اہمیت دے رہا ہے

چند روز قبل ایک کلپ وائرل ہوا کہ جس میں یہ بات دعوے سے بیان کی جا رہی تھی کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ایک بیان کی بنا پر چین ان سے ناراض ہو گیا ہے۔ وائرل کلپ میں وزیر اعلی پنجاب کا نام نہیں لیا گیا بلکہ پنجاب کی ایک خاتون وزیر کہا گیا مگر کلپ میں موجود ایک شخصیت نے اس انداز میں اس ”خبر“ پر بات کی کہ واضح طور پر پتا چل رہا تھا

Read more

اشتعال انگیزی سے گریز کی ضرورت

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے ناکام احتجاجی مظاہرے کے بعد فریقین کو ہوش کے ناخن لینے اور سوجھ بوجھ و مفاہمت سے معاملات آگے چلانے کی ضرورت ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کو ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے، دھمکی آمیز لب و لہجہ اختیار کرنے، غیر مصدقہ خبریں عام کرنے اور عوام کے جذبات بھڑکانے کی بجائے مصالحت کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔ بدقسمتی سے فی الوقت کسی طرف سے ایسی ہوشمندی کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔

Read more

کاش معاملات یہاں تک نہ پہنچتے

  سرکار مائی باپ نے ہمارے اذہان کو مفسد خیالات سے محفوظ رکھنے کے لئے گزشتہ کئی مہینوں سے ان دنوں ایکس کہلاتے ٹویٹر پر پابندی لگا رکھی ہے۔ میں کئی برسوں سے یہ پلیٹ فارم استعمال کرنے کی علت میں مبتلا ہوں۔ ڈالروں کی ادائیگی سے اپنے اکاﺅنٹ کو مستند بھی بنوالیا تھا۔ سرکار نے ٹویٹر کو لیکن مستقلاًبند بھی نہیں کیا۔ کبھی کبھار اس تک رسائی ممکن بنادی جاتی ہے۔ جب ایسا ہوتا ہے تو میں بچوں کی

Read more

مرغی، سانپ اور دانشور – مکمل کالم

ہم نے پوچھا دیسی مرغی ہے، اُس نے کہا بالکل ہے، وہ ہمیں باڑے میں لے گیا، وہاں مرغیاں بھاگتی پھر رہی تھیں، اُس نے ایک مرغی کو دبوچنا چاہا، مگر وہ پھڑپھڑا کر اُس کے ہاتھ سے نکل گئی، اُس نے اپنے ساتھی کو بلایا، دونوں نے مرغی کو گھیرا ڈالا، مرغی نے چھلانگ لگا کر نکلنے کی کوشش کی مگر اِس مرتبہ کامیاب نہ ہوئی اور قصائی نے اسے دونوں ہاتھوں سے جکڑ لیا۔ وہ مرغی جو کچھ

Read more

جھانسی کی رانی اور جنرل بخت خان

کوچہ سیاست کے بدلتے رنگ دیکھتے نصف صدی ہونے کو آئی۔ چھتیس برس اخبار کے صفحات پر بدلتے لب و لہجے میں حسن طلب کی باس سے آشنائی ہو چکی۔ ہمیں خبر کے واقعاتی حقائق دیکھنا ہوتے ہیں۔ کسی درجہ دوم کے اہلکارسے ’اندر کی خبر‘ جاننے کی خواہش یا ضرورت باقی نہیں رہی۔ یہ ’نام نہاد ذرائع‘ جن بتان خاک و سنگ کے ’ارادے‘ بیان کرتے ہیں ہم پتوں سے گزرتی ہوا کی سرسراہٹ سے ان کا انجام تک

Read more

حکومت اپنی رٹ نافذ کرنے میں ناکام رہی!

آج اسلام آباد میں رونما ہونے والے واقعات کسی پاکستانی کے لیے خوش آئند نہیں تھے۔ اس ملک میں جمہوری نظام اور قابل اعتبار حکومت کے قیام کا خواب بھی آج ڈی گراؤنڈ میں ہونے والے دنگے فساد میں بکھرتا دکھائی دیا۔ قانون کی بات کرنے والے اور اسے چیلنج کرنے والے یکساں طور سے کسی بھی مہذب نظام کے دشمن کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ رات گئے رینجرز نے پولیس اور ایلیٹ فورس کے ساتھ مل کر ڈی

Read more

غیر یہودیوں کو جکڑنے والے اسرائیلی قوانین (قسط دوم)

اب تو پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ اسرائیل نسل پرست اور اپارتھائیڈ ریاست ہے۔اگرچہ انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ کے انٹرنیشنل کرائم کورٹ نے گرفتاری وارنٹ بھی نکال دیے ہیں مگر یہ مجرم قیادت اور اس کے اتحادی ممالک بضد ہیں کہ یہ سب الزامات یہود دشمنی کا نتیجہ ہے۔ گزشتہ کی طرح اس مضمون میں مزید اسرائیلی ریاستی قوانین کی تفصیل پڑھ کے

Read more

ریاست کے دائمی اداروں کو شاید اب ”کچھ نیا“ کرنا پڑے

تحریک انصاف کے ناقدین کو کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ پیر کی صبح تک اسلام آباد میں بے پناہ ہجوم کے ساتھ داخل نہ ہونے کے باوجود عاشقان عمران خان نے اتوار کے روز اپنی قوت کا قابل ستائش مظاہرہ کیا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ ہی نہیں یورپ کے کئی شہروں میں بھی اپنی بھرپور موجودگی کو ثابت کیا۔ بات ابھی تک مگر اس سوال پر رکی ہوئی ہے کہ خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ ایک بڑے لشکر

Read more

اڈیالہ سے براستہ ڈی گراؤنڈ وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے کا خواب

تحریک انصاف کا دھرنا شروع ہونے کے دوسرے روز بھی رات گئے تک اسلام آباد کے ڈی گراؤنڈ نہیں پہنچ سکا تھا۔ اس دوران میں تحریک انصاف کی قیادت حکومتی نمائندوں کے ساتھ دھرنے کے متبادل مقام پر بات چیت کر رہی تھی۔ مذاکرات کی تصدیق تو دونوں طرف سے ہو رہی ہے لیکن اس حوالے سے تفصیل بتانے سے گریز کیا جا رہا ہے۔ امکان ہے تحریک انصاف اگر اسلام آباد کے نواح میں کسی متبادل جگہ پر دھرنا

Read more

فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کی دردناک کہانی۔ دوسری قسط

ٹونی بلنکن کی اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات ۔ جنگ شروع ہونے کے پانچ دن بعد بارہ اکتوبر کو امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ ٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گیا اور سیدھا نیتن یاہو سے ملنے چلا گیا۔ نیتن یاہو بلنکن سے اکیلے ملنے کی بجائے بلنکن کو اپنے فوجی مشیروں سے ملوانے لے گیا۔ نیتن یاہو نے میٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے پہلے بلنکن کا تعارف کروایا اور پھر کہا ہمیں امریکہ سے تین چیزیں چاہییں۔ اسلحہ۔ اسلحہ۔ اسلحہ بلنکن نے کہا۔

Read more

صوفی فوبیا اور جدید علوم

آج ہمارے ایک دیرینہ دوست جو کہ تصوف کے ایک سلسلے سے وابستہ ہیں، ان سے گفتگو ہو رہی تھی اور میں نے ان کو غوث پاک کی چٹکلوں بھری کرامات کی ایک ویڈیو دکھا دی۔ موصوف کہنے لگے کہ تمہیں ”صوفی فوبیا“ ہو گیا ہے۔ یہ اصطلاح میں نے زندگی میں پہلی دفعہ سنی ہے۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو کہ آج کل فوبیا کی اصطلاح مغرب میں عام ہے اور ہمارے لوگ بھی اس کو

Read more

مدینہ شریف کہاں واقع ہے؟

24 نومبر کا ”یوم مارو یا مر جاؤ“ ابھی منزل مراد تک نہیں پہنچا۔ سو اس کے انجام سے قطع نظر، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اس شہرہ آفاق بیان کا تذکرہ ضروری معلوم ہوتا ہے جس نے پی۔ ٹی۔ آئی کی بے ہنری اور کم دانشی کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ پی۔ ٹی۔ آئی جب بھی کوئی ایسا کارنامہ سرانجام دیتی ہے، لوگ انگشت بدنداں، تصویر حیرت بنے سوچتے رہ جاتے ہیں کہ

Read more

پوچھتے ہیں وہ کہ خالد (احمد) کون ہے؟

خالد احمد پر لکھنے سے پہلے اُن کے مشہور زمانہ کزنوں کا تذکرہ ضروری ہے کیونکہ ایک پھوپھی زاد عمران خان اس وقت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید ہے اور اُس کی رہائی کے لیے ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ دوسرا چچا زاد ماجد خان دنیائے کرکٹ میں مائٹی خان کے نام سے جانا جاتا ہے، اور سیاسی یا کسی دوسرے حوالے سے غیر متحرک ہے۔ خالد احمد رواں سال اٹھارہ نومبر کو اکیاسی برس کی بھرپور

Read more

خورجی کے خوارج اور گرو کی بانی

میلان کنڈیرا کا ناول ’وجود کی ناقابل برداشت لطافت‘ ہماری نسل کا نمائندہ ادبی استعارہ ٹھہرا۔ ہماری نسل نے ساٹھ کی دہائی کے خواب آگیں برسوں میں آنکھ کھولی۔ جوانی میں سرد جنگ کے خاتمے اور عالمی جمہوری ابھار سے جذبوں کو مہمیز کیا۔ مذہبی دہشت گردی کا جنم دیکھا اور اب بڑھاپے میں جمہوریت دشمن اور مقبولیت پسند سیاست کا بڑھتا ہوا اندھیرا دیکھ رہے ہیں۔ ناول کا خلاصہ بیان کرنا ممکن نہیں۔ ایک منظر یاد دلانا مقصود ہے۔

Read more

زچگی کا سفر : مسافر، راستہ اور درد

( پہلا حصہ ) ہمارے ہاں زچگی کے عمل کو سمجھے بغیر ڈھیروں بچے پیدا کیے جاتے ہیں اور جہاں کوئی پیچیدگی ہوتی ہے وہاں کسی کو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ ہوا کیا؟ لوگ باگ ڈاکٹرز سے گلہ کرتے ہیں کہ بتاتے اور سمجھاتے نہیں۔ بات یہ ہے کہ کچھ بتانے اور سمجھانے کے لیے آپ کے پاس الف ب پ تک کا علم ہونا چاہیے تب ہی کوئی آپ کو بتا سکے گا نا کہ س ش کیا

Read more

ریاست بمقابلہ عمران خان اور دو نمبر انقلابی

اتوار 24 نومبر2024ء کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ ریاست بمقابلہ عمران خان کے عنوان سے 2022ء کے اپریل سے جاری مقابلے بتدریج حق و باطل کے معرکوں میں بدلنا شروع ہو گئے۔ آج کے دن وہ نظر بظاہر ’آخری مرحلے‘ میں داخل ہوں گے۔ سادہ ترین الفاظ میں ریاستی زعم اور سیاستدان کی ضد کے مابین مقابلہ ہے۔ سیاستدان کو گمان ہے کہ پاکستانی عوام کی بے پناہ اکثریت دل وجان سے اس کی فدائی ہے۔

Read more

خود کو ایک اچھا مسلمان ثابت کرنے کے لئے کیا کروں؟

ایک سنی دیوبندی گھرانے میں پیدا ہونے والا وسعت اللہ خان خود کو ایک اچھا مسلمان ثابت کرنے کے لئے کہاں تک جائے، کیا کرے؟ شاید شیعوں کو مارنے سے میرا کام نہیں چلے گا۔ شاید اور بہت کچھ کرنا پڑے گا۔ تو کیا بو علی سینا کی قبر پر جا کے تھوک دوں؟ بابائے الجبرا الخوارزمی کے فارمولے جلا دوں؟ بابائے کیمیا جابر بن حیان کی ہڈیاں زمین سے نکال لوں؟ بابائے فلکیات البیرونی کے مزار کو آگ لگادوں؟

Read more

قلعہ بند پاکستان

تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لیے صرف اسلام آباد و راولپنڈی کو ہی حصار بند نہیں کیا گیا بلکہ ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی رکاوٹیں کھڑی کر کے مظاہرین کو روکا گیا۔ احتجاج ناکام بنانے کے لئے گرفتاریاں اور گھروں پر چھاپے مار کر قبل از وقت حراست کا سلسلہ اس کے علاوہ ہے۔ دوسری طرف صوبہ سرحد کے وزیر اعلیٰ اور متعدد وزرا لوئر کرم میں خوں ریزی کے مسئلہ سے نمٹنے کی بجائے اسلام آباد

Read more

تاریخ کے ڈینجر زون میں پیدائش

جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے، تو تاریخی عمل کو سمجھنے والے اس وقت بھی یہ یقین رکھتے ہیں کہ تباہی کے آخری لمحے تک پہنچنے میں بھی ابھی متعدد نسلیں باقی ہیں، جنھیں اس شدید بحرانی دور سے اپنی زندگیاں نچوڑ کر گزارنی ہیں۔ رومی سلطنت جس عظمت کی بلندی پر فائز رہی ہے، ریاستِ پاکستان اس کے بارے میں خیال، احاطہ سوچ میں بھی نہیں لا سکتی۔ لیکن رومی سلطنت کے زوال

Read more

چومسکی کے پانچ اقوال – مکمل کالم

”دنیا میں غریب ملک نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ یہ وسائل کو درست طریقے سے استعمال کرنے میں ناکامی ہوتی ہے جو کسی ملک کو غریب بنا دیتی ہے۔“ ” ایسا کوئی طریقہ نہیں جس کی بدولت سچائی آپ کے ذہن میں خود بہ خود اُمڈ آئے، سچائی کو دریافت کرنا پڑتا ہے۔“ اگر تم عوام کو مسخر کرنا چاہتے ہو تو اُن کا ایک خیالی دشمن پیدا کرو جو تم سے بھی زیادہ خطرناک ہو، پھر تم عوام

Read more

حکومت چلانے کے یہ ڈھنگ آخر کب تک کامیاب رہیں گے؟

تحریک انصاف نے رات گئے تک وزیر داخلہ محسن نقوی کی اس درخواست کا جواب نہیں دیا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد حکومت کسی صورت اسلام آباد میں احتجاج کرنے یا دھرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ البتہ اس بارے میں حکومت سمیت پاکستان کے کسی شہری کو غلط فہمی نہیں ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کی اپنی سی کوشش کر کے رہے گی۔ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کا دو ٹوک پیغام

Read more

علما سیکولر ازم کی حفاظت کے لئے جان لڑا دیں گے

جی ہاں! آپ نے درست پڑھا ہے۔ یہ نہ سمجھیں کہ آپ خواب دیکھ رہے ہیں۔ آج کل نہ صرف علماء سیکولر ازم کی حفاظت کے لئے کوشاں ہیں بلکہ یہ اعلانات بھی کر رہے ہیں کہ ہم سیکولر ازم کی حفاظت کے لئے جنگ شروع کریں گے اور اس راستے میں خون کا آخری قطرہ تک بہانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ اور جمعیت العلماء کے صدر اب جلسوں میں یہ اعلان کر رہے ہیں کہ میری سنو

Read more

مجھ سے پہلی سی اینٹی بائیوٹک مرے محبوب نہ مانگ

اینٹی بائیوٹکس کی ایجاد اور دنیا کے کونے کونے میں اس کی رسائی کو جدید طب کا اہم ترین سنگ میل کہا جاسکتا ہے۔ پینسلین کو دریافت کرنے کا سہرا برطانوی ڈاکٹر الگزینڈر فلیمنگ کے سر جاتا ہے اس معجزاتی دوا کا ابتدائی استعمال 1942 ء میں ہوا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران ایٹم بم کی تیاری کے ساتھ ساتھ پینسلین کی بڑے پیمانے پر خفیہ پیداوار امریکہ کی جنگی کاوشوں کا باقاعدہ حصہ تھی۔ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر

Read more

انصافی لیڈر شپ خان کی رہائی نہیں اپنے لیے چَوتھ چاہتی ہے

کپتان کے فدائی ووٹر اور کارکن پہلے مرحلے میں اس کی رہائی اور دوسرے مرحلے میں اس کا اقتدار چاہتے ہیں۔ لیکن کیا تحریک انصاف کی آزاد لیڈر شپ بھی یہی چاہتی ہے؟ یا پھر اسے کپتان کی رہائی درکار نہیں بلکہ صرف اپنے لیے چوتھ چاہیے۔ تاریخ سے شغف نہ رکھنے والوں کے لیے چوتھ ایک انجانا لفظ ہو گا۔ لفظی معنی تو اس کا یہ ہے کہ کسی شے کا چوتھا حصہ، لیکن تاریخ میں اس کی خاص

Read more

وقت آ گیا ہے کہ رشتہ کرنے سے پہلے۔

وطن عزیز میں جب بھی کوئی عورت ماری جاتی ہے، خوب واویلا ہوتا ہے۔ آہ و بکا، غصہ، غم، سوال، انصاف کا تقاضا۔ دن گزرتے ہیں اور دھول بیٹھ جاتی ہے۔ سب کچھ بھلا دیا جاتا ہے، زندگی کپڑے جھاڑ اُٹھ کھڑی ہوتی ہے اور وہی بے ڈھنگی چال چلنا شروع کر دیتی ہے تاوقتیکہ ایک اور مقتولہ کی تصویر سامنے آ جائے۔

سارہ انعام، نور مقدم، زہرہ، زارا، صدف۔ اب تو لگتا ہے کہ وہ دن دن نہیں ہو گا جس روز کسی عورت کا خون نہ بہایا جائے۔

روز و شب کے اس چکر میں کچھ نہیں بدلتا۔ کیوں؟

اس لیے کہ تبدیلی کے لیے جو عزم درکار ہے وہ ناپید ہے۔ لڑکیاں قتل ہو رہی ہیں، سسک سسک کر جی رہی ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ مقدر کا کھیل ہے اور مقدر انسان نہیں لکھتا۔

Read more

دہشت گردی، دعوے، الزامات اور تصادم کی تیاری

پاکستانی عوام لوئر کرم میں بے دردی سے مارے جانے والے درجنوں لوگوں کا غم برداشت کرنے اور اس دہشت گردی کے عواقب سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ملکی سیاست پر 24 نومبر کا احتجاج حاوی ہے۔ حکومتی پابندیوں کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی کسی بھی قسم کا احتجاج کرنے یا اجتماع کی ممانعت کی ہے لیکن 26 ویں ترمیم کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دینے والی تحریک انصاف کے لیڈر واضح کر

Read more