القادر ٹرسٹ فیصلہ: قانونی معاملات کو مذہبی رنگ نہ دیا جائے
القادر ٹرسٹ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کوباالترتیب چودہ اور سات سال قید کی سزا دی گئی ہے ۔ تحریک انصاف نے اپنے ردعمل میں اسے قانونی معاملے سے زیادہ سیاسی معاملہ بناکر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ پارٹی کے بعض لیڈر تو اس حد تک آگے بڑھے ہیں کہ انہوں نے اسے مذہبی معاملہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو ملک میں سیرت النبیﷺ پڑھانے کے
Read more



































