تحصیل خانپور: این اے 170 اور پی پی 258 کا سیاسی منظر نامہ
چند روز بعد آٹھ فروری کو متوقع الیکشن کے تناظر میں ایک ایسی نئی اور انوکھی تاریخ رقم ہو رہی ہے کہ نہ تو اس سے پہلے اس کا کوئی نمونہ ملتا ہے اور نہ ہی آئندہ اس کی کوئی مثال دیکھنے میں آئے گی۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے بانی عمران خان سمیت پارٹی بڑے رہنما جیلوں میں ہیں۔ پارٹی کے ٹکٹ پہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو جن مشکلات کا سامنا ہے وہ
Read more


























































