وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نااہل ہونے کا امکان بڑھ گیا: ہارون رشید

معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کے نااہل ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی ہے جب کہ قانون دانوں کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے نااہل ہونے کا امکان موجود ہے۔ ہارون الرشید کے مطابق، فیصلہ عدالت کو کرنا ہے تاہم لگتا ہے کہ فواد چوہدری نااہل ہو جائیں گے۔ فواد چوہدری اس حوالے سے کافی پریشان

Read more

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناء اللہ نے ایک سادہ تیکنیکی سوال پوچھ کر حکومت کی بولتی بند کردی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے گاڑی سے منشیات برآمدگی اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی سے متعلق ایک تکنیکی سوال اُٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اب یہ ریکارڈ سے ثابت ہو گیا ہےکہ جائے وقوعہ جو کہ ٹول پلازہ ہے وہاں کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ وہاں پر جب 3 بج کر 25 منٹ پر مجھے گرفتار کیا گیا تو اُسی وقت یہ لوگ میری گاڑی لے کر بھاگے ہیں۔ انہوں

Read more

جہانگیر ترین نے مجھے پارٹی آئین میں تبدیلی پر مجبور کیا: پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ابو حسن مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈشنل سیکرٹری جنرل ابو حسن انصاری نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ابو حسن انصاری نے یہ فیصلہ پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے ساتھ پارٹی آئین کے معاملے پر اختلافات کے بعد کیا۔ اطلاعات کے مطابق ابو حسن انصاری پاکستان تحریک انصاف کے 2019ء کے آئین کے مصنف ہیں۔ جہانگیر ترین، جو پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں رکھتے، ابو حسن انصاری کو اپنی ہدایات کے مطابق کی جانب سے پارٹی

Read more

عمران خان کی جگہ کسی اور کو وزیراعظم بنانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے: ہارون رشید

سینئیر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ جہاں تک مولانا پہنچ چکے ہیں ان کے پاس احتجاج کرنے کے علاوہ کوئی آپشن ہی نہیں ہے۔ لیکن حکومت کے پاس بڑی طاقت ہوتی ہے وہ ان کو اسلام آباد نہ آنے دیں۔ سپیشل برانچ والے پھر رہے ہوں گے، پولیس والے کچھ گرفتاریاں کر لیں۔ کچھ لوگ اس سے دلبرداشتہ ہو جائیں گے اور شرکاء کی تعداد بھی کم ہو جائے گی۔ تاہم ایسا ممکن نہیں کہ وہ احتجاج نہ

Read more

مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں کتنی بسیں درکار ہوں گی؟ کھانے کے اخراجات کیا ہوں گے؟ دس لاکھ افراد کا فضلہ کتنے ہزار من ہو گا؟ مبشر لقمان

تجزیہ کار مبشر لقمان نے ایک وڈیو میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر کئی سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے ملین مارچ کا مطلب یہ ہے کہ وہ دس لاکھ افراد کو اپنے ساتھ مارچ اور دھرنے میں شامل کر لیں گے۔ مولانا صاحب تو 15 لاکھ کہہ رہے ہیں۔ اگر وہ دس لاکھ لوگ لے آتے ہیں تو بلا شبہ یہ منظر دیکھنے سے تعلق رکھے

Read more

کس ملک کی کتنی وقعت ہے؟ پاکستان دو برس میں 55 سے گر کے 34 پر آ گیا، بھارت 44 پر برقرار

کیٹو (Cato)انسٹیٹیوٹ ہر سال دنیا کے ممالک کی ایک فہرست جاری کرتا ہے جس میں تمام ملکوں کی ’وقعت‘ کے لحاظ سے درجہ بندی کی جاتی ہے۔ کیٹو انسٹیٹیوٹ تمام ممالک میں افراط زر، بینک لینڈنگ ریٹس ، بے روزگاری اور جی ڈی پی کا موازنہ کرکے ’Misery Index‘ مرتب کرتا ہے۔ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے اب سال 2018ء کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے جس میں وینزویلا کو دنیا کا سب سے کم وقعت ملک قرار دیا

Read more

پی ٹی وی پر بھارتی سیاستدان شنکر سنگھ واگھیلا کا چھ سال پرانا بے بنیاد بیان نشر کرنا قابل مذمت ہے: ترجمان جماعت احمدیہ

جماعت احمدیہ پاکستان کے ترجمان سلیم الدین نے انڈین گجرات کے کانگریسی لیڈر شنکرسنگھ واگھیلا کے 6 سال پرانے، جھوٹے اور بے بنیاد الزام کو 6 اکتوبر کو پاکستان کے قومی چینل پی ٹی وی پر بلا تحقیق نشر کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارتی سیاستدان کا پر امن جماعت احمدیہ کو انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس سے جوڑنا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ جماعت احمدیہ کی سو سال سے

Read more

نئے پاکستان کی "قانونی امید” شہزاد اکبر پراسرار طور پر غائب: قومی اثاثے نہیں مل سکے، حکومتی اثاثہ گم ہو گیا

معروف صحافی انصار عباسی نے خبر دی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے شرلاک ہومز سمجھے جانے والے بیریسٹر شہزاد اکبر گزشتہ کئی ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ پریس کانفرنسوں سے خطاب اور ٹی وی ٹاک شوز میں شرکت کا شوق رکھنے والے شہزاد اکبر نے گزشتہ کئی ہفتوں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی اور ٹاک شوز میں بھی بمشکل ہی نظر آتے ہیں۔ بیرون ممالک کے بینکوں میں پاکستانیوں کی جانب سے جمع کیے گئے

Read more

کامل علی آغا کی دماغی حالت ٹھیک نہیں: فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما کامل علی آغھا کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ کامل علی آغا بادشاہ آدمی ہیں، میں ان کو بڑا زیرک سیاستدان سمجھتا تھا۔ لیکن اب مجھے ان کی دماغی حالت پر شک ہونا شروع ہوگیا ہے کیونکہ سیاستدان ایسی باتیں نہیں کرتا۔ کامل علی آغا کی زبان سیاستدانوں والی نہیں ہے۔ کامل علی آغا کی ذہنی صحت پر تحفظات

Read more

ہر دھرنے کی طرح عمران خان کا دھرنا بھی اسپانسرڈ تھا: کامل علی آغا

پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما کامل علی آغا نے انکشاف کیا ہے کہ ہر دھرنے کی طرح عمران خان کا دھرنا بھی اسپانسرڈ تھا. ماضی میں ہونے والے تمام دھرنے اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہوئے. اگردھرنے میں اسٹیبشلمنٹ کی مرضی شامل نہ ہوتی تو اسلام آباد میں داخل کیسے ہوا جا سکتا تھا؟ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی حکومت میں سیاسی

Read more

لوگ مجھے عمران خان کی جوانی کی تصاویر بھیج رہے ہیں جبکہ جوانی میں تو میں خود بھی ڈانسر تھا: مولانا طارق جمیل

گزشتہ روز معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو ” درویش، سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران” قرار دیتے ہوئے ان کی تعریف کی تھی۔ مولانا نے کہا تھا کہ سالوں کا بگاڑ چھو منتر سے صاف نہیں ہو گا، تھوڑا وقت لگے گا حالات ٹھیک ہو جائیں گے، اب کچھ امید لگی ہے، عمران خان عظیم لیڈر ہیں، انہیں تھوڑا وقت

Read more

جمعیت علماء اسلام (ف) اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان رابطے بحال

جمعیت علماء اسلام (ف) اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان رابطے بحال ہو گئے۔ بی این پی سربراہ اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کوخصوصی پیغام پہنچا دیا۔ دونوں جماعتوں میں آزادی مارچ کے لئے بھی تعاون پر بات چیت شروع ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بی این پی مینگل کے رہنماء نواب لشکری رئیسانی نے ملاقات کی۔ جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور آزادی مارچ سے متعلق

Read more

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اب بھی میرے ڈراؤنے خوابوں میں آتے ہیں، انہوں نے میرے کاروبار کو نقصان پہنچایا: سر انور پرویز

برٹش پاکستانی ارب پتی اور بیسٹ وے گروپ کے بانی سر انور پرویز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان اب بھی میرے ڈراؤنے خوابوں میں آتے ہیں۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ انھوں نے سوموٹو ایکشنز کے ذریعے پاکستان میں میرے کاروبار کو بہت نقصان پہنچایا۔ ایک اخباری انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ سابق چیف جسٹس نے ان کی سیمنٹ فیکٹری اور بینک کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ سابق چیف جسٹس نے

Read more

عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے: شہلار ضا

پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے  کہ عمران خان ایک نفسیاتی مریض ہیں۔ جیسی باتیں وہ کرتے ہیں، یہ باتیں کوئی وزیر اعظم نہیں کرتا بلکہ ایک پاگل آدمی کرتا ہے، عمران خان کا چیک اپ کروانا چاہئے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ وزیر اعظم سے کس نے کہا تھا کہ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کی بات کریں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم لوگوں کے

Read more

خواہش ہے کہ میں بھی چینی صدر کی طرح 500 کرپٹ سیاست دانوں کو جیل میں ڈال دوں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری بھی خواہش ہے کہ چینی صدر کی طرح 500 کرپٹ افراد کو جیل میں ڈال دوں۔ چین نے 7 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا جو کہ قابل تعریف ہے۔ پاکستان چین سے سیکھ رہا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ مزید چینی سرمایہ کار پاکستان میں آکر کام کریں۔ 60 فیصد پاکستانی تیس برس کی عمر سے کم ہیں جو متحرک لیبر فورس بن سکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی تجارت

Read more

ایف اے ٹی ایف میں تین اور بارہ کا کھیل: پاکستان بلیک لسٹ میں ڈالا نہیں جا سکتا اور گرے لسٹ سے نکل نہیں سکتا

ایف اے ٹی ایف کا پاکستا ن کے بارے میں فیصلہ 19 اکتوبر کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا 5 رکنی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں 12 اکتوبر کو پیرس روانہ ہو گا۔ وفد میں ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور وزارت خارجہ کے ڈی جی بھی شامل ہوں گے۔ ایف اے ٹی ایف کوپاکستان کو بلیک لسٹ کرنے میں تکنیکی مشکلات درپیش ہیں۔ پاکستان کو بلیک لسٹ سے بچنے کے

Read more

کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گرا سکتا: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گرا سکتا ہے ، بلیو ایریا میں دفعہ 144 نافذ ہے، سمجھتا ہوں مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبر کو نہیں آئیں گے، ان کے اسلام آباد آنے کا وقت ٹھیک نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی حکومت کو عوام لے کر آئی۔ جب تک عوام کا

Read more

ایف اے ٹی ایف سے ہمارے بارے میں اچھی خبریں نہیں ہیں: عارف نظامی

سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے متعلق اچھی خبریں نہیں ہیں، میرا خیا ل ہے کہ ہم بلیک لسٹ میں نہیں جائیں گے لیکن خدشہ ہے کہ ہمیں گرے لسٹ میں ہی رکھا جائے گا۔ گرے لسٹ میں رہنا کوئی اچھی علامت نہیں ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے بارے میں اچھی خبریں نہیں آ رہیں۔ بھارت کی کوشش ہے کہ پاکستان

Read more

پاکستان مخالف قوتوں کے حوالے سے ثبوت موجود، مولانا کو 50 ارب روپے کا نوٹس بھجوا رہے ہیں: علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیرِ امیر کشمیر علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والی قوتوں کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں، ہم مولانا کو بے نقاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے قادیانیوں سے متعلق آئین میں تبدیلی، ناموس رسالت کے حوالے ٹھوس اقدامات نہ کرنے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کیے، بے بنیاد الزامات پر مولانا فضل الرحمان کو 50 ارب روپے کا نوٹس بھجوا

Read more

فواد چودھری نے جے یوآئی (ف) کے جعلی ہدایت نامے والا ٹویٹ ہٹا دیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ جے یوآئی (ف) کا جعلی ہدایت نامہ ٹویٹر سے واپس نہیں لوں گا، لیکن درحقیقت فواد چودھری نے ٹویٹر سے ٹویٹ ہٹا دیا ہے۔ اب انہوں نے کہا ہے کہ جے یوآئی (ف) نے کہہ دیا کہ ہمارا نہیں ہے، جعلی ہے تو پھر ٹویٹ واپس ہی واپس ہے۔ اس سے قبل فواد چودھری نے کہا تھا کہ ٹویٹر پر اپنا ٹویٹ تب واپس لوں گا جب مجھے پتا

Read more

دھرنا مولانا فضل الرحمان کا اپنا نہیں، ان کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟  فواد چودھری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ یہ دھرنا مولانا فضل الرحمان کا اپنا نہیں ہے۔ جے یو آئی کا الیکشن دس گیارہ سیٹوں پر ہوتا ہے، ان کا الیکشن سے کیا تعلق ہے؟ یہ دھرنا پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی پلی بارگین کو آگے بڑھانے کیلئے دیا جا رہا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ جے یو آئی والے اگر قانون کے مطابق

Read more

جے یو آئی کی کارنر میٹنگز اور نچلی سطح پر ہم جنس پرستی سے متعلق سرکلر بانٹے گئے: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی کارنر میٹنگز اور نچلی سطح پر ہم جنس پرستی سے متعلق سرکلر بانٹے گئے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ جے یو آئی میں کارنر میٹنگز اورنچلی سطح پر ہم جنس پرستی سے متعلق سرکلر بانٹے گئے تھے لیکن بعد میں واپس لے لئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس سرکلر کو یقین کے ساتھ جعلی

Read more

حکومتی صفوں میں بغاوت کا امکان، فضل الرحمان کچی زمین پر پاؤں نہیں رکھتے: ہارون الرشید

سینئیر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ میرے پاس ایک ایسی خبر ہے کہ اُس کی تصدیق ہو جائے گی۔ میرے پاس کوئی دستاویزی ثبوت تو نہیں ہے لیکن وقت اِس کو درست ثابت کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کے لیے اندرون و بیرون ملک لابنگ کر رہے ہیں۔ اور بیرون ملک لابنگ کا جن کو پتہ چل سکتا تھا، اُنہیں اِس کا پتہ چل گیا ہے۔ اس کے بعد اب شاہ محمود قریشی

Read more

کوٹ لکھپت جیل میں مریم نواز سے فون برآمدگی کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟

تجزیہ کار صابر شاکر نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے فون برآمد ہونے کے پیچھے کی اصل کہانی بیان کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ ٹیلی فون نمبرز آبزرویشن میں تھے۔ کچھ پُراسرار قسم کی کالز گئیں جس میں ایک خاتون بات کر رہی تھیں اور کوئی پیغام پہنچا رہی تھیں۔ اُس فون کو بھی چیک کیا گیا۔ جس پر معلوم ہوا کہ یہ فون نیب ہیڈ کوارٹر

Read more

ایف اے ٹی ایف نے پاکستانی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا: گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات معدوم

فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایشیا پیسیفک گروپ نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی فنانسنگ روکنے کے لیے پاکستان کی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے اپنی جائزہ رپورٹ میں کہا کہ پاکستانی ریگولیٹرز، جن میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان شامل ہیں، کے پاس اس ضمن میں سوجھ بوجھ کی کمی ہے۔ پاکستان نے عالمی تنظیم کی طرف سے پیش

Read more

مخدوم رشید، ملتان میں ڈاکوئوں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی: مزاحمت پر والدہ قتل

ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں 3 ڈاکوئوں نے واردات کے دوران 22 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ والدہ نے مزاحمت کی تو اسے گلا دبا کر مار ڈالا۔ ڈاکو اڑھائی گھنٹے تک گھر میں موجود رہے ۔ تفصیلات کے مطابق مخدوم رشید کے علاقے چک 19 ایم آر کی رہائشی خاتون 60 سالہ پروین بی بی اپنی 22 سالہ بیٹی تبسم کے ساتھ گھر میں اکیلے رہتی تھیں قریبی گھر میں مقیم خاتون کے بھائی بشیر

Read more

چند ماہ میں لوگ پوچھتے ہیں کدھر ہے نیا پاکستان؟ عمران خان

وزریراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں میں صبر نہیں، 13ماہ ہوئے ہیں اور سوال کرتے ہیں کہ کدھر ہے نیا پاکستان؟ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں احساس لنگر اسکیم کے تحت لنگر خانہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے لیے آئیڈیل مدینہ کی ریاست ہے، مدینہ کی ریاست پہلے دن نہیں بن گئی تھی، جدوجہد شروع کی تھی ہمارے نبی کریم ﷺ ۖ نے ایک راستہ دکھایا تھا، آہستہ آہستہ لوگ تبدیل ہوئے تھے،

Read more

والدین کے قتل کے الزام میں سزائےموت پانے والا چیئرمین نیب کا بھائی بری

لاہور ہائیکورٹ نے والدین کے قتل میں سزائے موت پانے والے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے بھائی نوید اقبال سمیت 3 ملزمان کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ملزمان کی جانب سے دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ناکافی شواہد کی بناء پر قتل کے ملزمان کو بری کر دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے والدین کے قتل کیس میں بری ہونے والوں میں ان

Read more

قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ قاسم سوری کی جانب سے نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے ان کے وکیل نعیم بخاری نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرا موکل 5

Read more

ہم دین کے ٹھیکیدار نہیں چوکیدار ہیں: مولوی خادم حسین رضوی پھر منظر عام پر

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ ہم دین کے ٹھیکیدار نہیں، چوکیدار ہیں۔ ہمیں حکمرانوں کو عملاً دین کے سانچے میں ڈھلنا ہوگا۔ کلمہ حق کے نام پر حاصل کردہ مملکتِ پاکستان کی شہ رگ مقبوضہ کشمیر پر جبر و استبداد کے پہاڑ، 62 روز سے مسلسل کرفیو کے برعکس اقوام متحدہ میں بڑھکیں اور اندرون ملک کرکٹ میچ کرانا، کشمیریوں کے خون سے بے وفائی اور اس کی بے حرمتی ہے۔ وہ آج

Read more

حکومتی بحران کا حل مشکل نظر آتا ہے چاہے معالج پنڈی ہی سے کیوں ہو: انصار عباسی

ملک کے معروف کالم نگار انصار عباسی نے عمران حکومت کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اقتدار کو سب سے زیادہ خطرہ اپنے آپ سے ہے۔ حالات اس قدر خراب ہو چکے کہ تبدیلی کا خواب بیچنے والے بھی اُکتا گئے ہیں اور اب مایوسی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر عمران خان کو مسیحا کے طور پر پیش کرنے والے اب ٹاک شوز میں شرمندہ نظر آ

Read more

عمران خان کو علم ہے کہ نمبر گیم میں کچھ اونچ نیچ ہو رہی ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود

سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 101 فیصد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہو گی۔ وزیراعظم کو سیاسی مشورہ دیا جا رہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شامل نہ ہو، تو پھر سندھ کو بھول جائیں۔ (یعنی سندھ میں سیاسی اثر و رسوخ بڑھانے کے منصوبے ترک کر دیں) ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق عمران خان کو کیا کہا جا رہا ہے؟ یہ اس کو دیکھیں

Read more

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ علی امین گنڈا پور کل مولانا کے خلاف قانونی نکات پر پریس کانفرنس کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان سے وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال اور مولانا

Read more

اپوزیشن جماعتوں نے تین نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کر لیا

اپوزیشن جماعتوں کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل اتفاق رائے ہو گیا ہے. احتجاجی تحریک کے بعض نکات طے کیے جانے باقی ہیں. اپوزیشن جماعتوں نے یہ بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ چارٹر آف ڈیمانڈ سے ہٹ کر حکومت سے ممکنہ مذاکرات میں کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ کے تین کلیدی نکات میں حکومت کا استعفیٰ، صاف شفاف منصفانہ عبوری انتخابات کے انعقاد اور الیکشن کمیشن کے علاوہ کسی اور ادارے

Read more

سوشل میڈیا پر جے یو آئی کے نام سے دھرنے کا جعلی ہدایت نامہ وائرل

آج سوشل میڈیا پر جمعیت علمائے اسلام کے لیٹر ہیڈ پر جاری کردہ ایک ہدایت نامہ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پر تاریخ چار اکتوبر 2019 کی درج ہے اور ہدایت نامے کا مولف سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام کو لکھا گیا ہے۔ اس ہدایت نامے پر ریفرینس نمبر یا کوئی دستخط موجود نہیں ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس خط کے وائرل ہونے کی وجہ اس میں موجود پوائنٹ نمبر چھے ہے جس میں اسلام میں ممنوع ایک غیر اخلاقی سمجھے جانے والے فعل کو امیر کی اجازت سے جائز قرار دینے کا لکھا گیا ہے۔

Read more

اسلام آباد میں مدارس کے طلبا 25 ہزار اور پولیس اہلکار 6 ہزار ہیں، مولانا فضل الرحمان خطرہ بن چکے ہیں: مبشرلقمان

سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کیلئے خطرہ بن چکے ہیں۔ حکومت کی صفوں میں پی ٹی آئی کے نظریاتی لوگ نہیں اور نہ ہی حکومت کے پاس کوئی پالیسی ہے۔ دراصل حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بالکل سنجیدہ نہیں لیا۔ ان کا خیال تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ ان کے ساتھ نہیں نکلے گی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ حکومت نے دوچیزوں

Read more

نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو ایک ارب روپیہ دیا:  شفقت محمود

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نوازشریف نے مولانافضل الرحمان کو ایک ارب روپیہ دیا ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ یہ پیسے کی گیم بھی بن رہی ہے۔ مولانا کے پاس تو اتنے پیسے نہیں ہیں لیکن نوازشریف اوربلاول بھٹو نے بھی بڑے پیسے دیے ہیں۔ وزیرتعلیم شفقت محمود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پیسا بڑا اکٹھا کر لیا ہے۔ یہ

Read more

مولانا فضل الرحمن سے حکومتی افراد کی تلخ کلامی ہوئی اور بدتمیزی بھی کی: حامد میر

سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے حکومتی لوگ ملے۔ اس ملاقات میں حکومت کے لوگوں نے بدتمیزی کی اور تلخ کلامی ہوئی۔ میرا خیال ہے کہ اگر ان سے پیار سے بات کی جاتی تو ہو سکتا ہے، وہ مان جاتے۔ لیکن مولانا سے کہا گیا کہ ہم آپ کی ایسی تیسی مار دیں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے جواب میں کہا، پھر جو کرنا کر لو۔ حامد میر نے نجی ٹی وی

Read more

امریکی فورسز کا طالبان پر فضائی حملہ: 42 طالبان ہلاک، 35 زخمی

افغان صوبے بادغیس میں امریکی فورسز کے طالبان پر فضائی حملے مین بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز کے فضائی حملے میں 42 طالبان ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق امریکی فورسز نے افغانستا ن کے صوبے باد غیس میں طالبان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں طالبان کو بھاری جانی نقصان برداشت کرنا پڑا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جب امریکہ اور طالبان

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر سے ہٹائے جانے والے عون چوہدری سنسر بورڈ کے چیئرمین لگا دیے گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق مشیر اور وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری کو چیئرمین سینسر بورڈ لگا دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے گزشتہ ماہ عون چوہدری کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا تھا لیکن اب انہیں ایک اور عہدے سے نواز دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عون چوہدری کو پنجاب فلم سینسر بورڈ کا چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے۔

Read more

مریم نواز نے “موٹوگینگ” اور میڈیا سیل بنا کر اپنے والد کو جیل پہنچا دیا: مبشرلقمان

سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے 2014 کے دھرنے سے پہلے عمران خان نے یہ باور کرا دیا تھا کہ مریم نواز کے پاس 100ارب روپے کے فنڈز موجود ہیں۔ وہ لوگوں میں اپنی مرضی اور منشا کے مطابق بندر بانٹ کر رہی ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب مریم نواز کی تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں ایک رٹ دائر کی گئی توسابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے خود فوراً استعفیٰ دیا۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ میڈیا

Read more

فضل الرحمن نے کرپشن کی فائلیں دیکھ کر گھٹنے ٹیک دیے، کوئی دھرنا نہیں ہوگا: شوکت بسرا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کرپشن کی فائلوں کی وجہ سے فیس سیونگ لینے کو تیار ہو گئے ہیں اور کوئی دھرنا نہیں ہو گا۔ ایک انٹرویومیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو ان کی کرپشن کی فائلیں دکھائی گئی ہیں اور وہ فیس سیونگ کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے ایک بندہ بھی اسلام آباد نہ

Read more

رویت ہلال کمیٹی ماہ صفر کا چاند غلط بتانے پر معافی مانگے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی سے صفر کے مہینے کی غلط اطلاع دینے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ صفر کے مہینے کے لیے تصاویر جاری کی ہیں جس سے چاند کی شہادت دیکھی جا سکتی ہے۔ انہوں نے رویت ہلال کمیٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 80 برس کے بابوں کی بجائے نوجوانوں کو چاند دیکھنا چاہیے۔ ہم 80

Read more

سعودی ولی عہد نے پاکستان سے ثالثی کی درخواست نہیں کی: حکومتی ترجمان

وفاقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد نے پاکستان سے ثالثی کی درخواست نہیں کی۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر مقامی ہفتہ وارمیگزین کی رپورٹ بے بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان،سعودی عرب کی قیادت کے تعلقات انتہائی خوشگوار اور برادرانہ ہیں۔ رپورٹ پاک سعودی تعلقات سبوتاژ کرنےکی کوشش ظاہرہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے لئے سعودی ولی عہد کا طیارہ

Read more

سعودی عرب میں غیرملکی نامحرم مرد و خواتین کو ہوٹل کا ایک کمرہ لینے کی اجازت

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کی سیاحت کے لیے توجہ حاصل کرنے کی غرض سے انہیں مزید آسانیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب کی حکومت نے سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی نامحرم مرد و خواتین کو ہوٹل میں ایک ہی کمرہ لینے کی اجازت دے دی۔ نئے قانون کے تحت اب کوئی بھی غیر ملکی مرد یا خاتون کرائے پر ہوٹل لینے کے بعد اپنے ساتھ کسی بھی غیر ملکی مخالف جنس کے شخص کو رکھ

Read more

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اواخر نومبر تک کسی غیر معمولی اقدام کی توقع ہے: صابر شاکر

معروف صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے دھرنے کے دوران جنرل راحیل شریف کو اقتدار سنبھالنے کا مشورہ دیا تھا۔ 2014 میں عمران خان انتخابات میں دھاندلی کا حساب کرنے اور طاہر القادری ماڈل ٹاؤن کے سانحہ کے متاثرین کے لیے انصاف لینے آئے تھے۔ عمران خان نواز شریف سے اور طاہر القادری شہباز شریف سے استعفیٰ مانگ رہے تھے۔ طاقتور کھلاڑی نظارہ کر رہے تھے۔ اپوزیشن سمیت پارلیمان کی تمام جماعتیں دھرنے کے مقابلے میں

Read more

عمران حکومت شرعی طور پر ناجائز نہیں، مدارس سیاسی تحریک کے لئے استعمال نہیں ہوں گے: مفتی نعیم

جامعہ نعیمیہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم نے کہا ہے کہ مدارس سیاسی تحریک کے لئے استعمال ہوئے اور نہ ہوں گے۔ مدارس تعلیمی ادارے ہیں، ان کا مقصد تعلیم دینا ہے۔ ہمارے پاس ابھی ایسی کوئی چیز نہیں آئی کہ ہم کہیں عمران خان کی حکومت شرعی اعتبار سے ناجائز ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس تعلیمی ادارے ہیں، ان کا مقصد تعلیم دینا ہے، لہذا سیاسی تحریک کیلئے مدارس استعمال نہیں

Read more

اب تو موسم اچھا ہو گیا ہے، جیل میں نیند بھی آنے لگی ہے: خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اب تو موسم بھی اچھا ہوگیا ہے اور جیل میں نیند بھی آنے لگی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب نے خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو عدالت میں پیش کیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کے بعد خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9

Read more

ثاقب نثار نے مجھے دھمکی دی کہ میرے بھائی کو تم سے کم تنخواہ ملتی ہے، میں تمہارے خلاف سوموٹو لوں گا: ڈاکٹر سعید اختر

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے سابق سربراہ ڈاکٹر سعید اختر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے اپنے خلاف سوموٹو اقدام کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ یہ سارا معاملہ ذاتی مفادات کی کشمکش کا تھا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو شکایت تھی کہ مجھے اور پی کے ایل آئی کے ڈاکٹروں کو ان کے بھائی سے زیادہ تنخواہ کیوں ملتی ہے۔ ڈاکٹر سعید اختر نے بتایا کہ مشترکہ دوستوں کے ذریعے ہونے والی

Read more

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تقرری تعیناتی کے روز سے کالعدم

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تقرری کو منسوخ قرار دے دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے صدر مملکت کی منظوری سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ صدر مملکت نےلاہور ہائیکورٹ کے 18 دسمبر 2017 کے فیصلے کی روشنی میں تعیناتی کے روز سے تقرری کو کالعدم قرار دیا ہے۔ ابصار عالم کو مسلم لیگ (ن) کے دور میں چیئرمین پیمرا تعینات کیا گیا تھا۔ اس سے قبل وزارت اطلاعات و نشریات نے ہائیکورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں ابصار

Read more

لاہور جیل میں ایک صاحبزادی سے موبائل فون پکڑا گیا ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور جیل میں ایک صاحبزادی سے موبائل فون پکڑا گیا ہے جس سے زبردست معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ جو لوگ رابطے میں تھے سارے لوگوں سے متعلق موبائل فون میں ریکارڈ موجود ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا مجھے اطلاعات تھیں کہ مولانا فضل الرحمان احتجاج نہ کرنے پر راضی تھے، 24 گھنٹوں میں کیا ہوا سمجھ نہیں آ رہا۔ شیخ رشید نے کہا

Read more

ولیکا ہسپتال کراچی میں ڈاکٹرز اور نرسوں کی ڈانس پارٹی وائرل ہو گئی

کراچی میں صنعتی مزدوروں کیلئے قائم سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ڈانس پارٹی کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کراچی کے اہم صنعتی علاقے سائٹ میں قائم ولیکا سوشل سیکیورٹی اسپتال میں نرسیں رقص میں مصروف ہیں اور اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سمیت دیگر انتظامی افسران بھی موجود ہیں۔ ویڈیو میں رقص دیکھنے والوں میں اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اعظم سلہری، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ابڑو

Read more

تاجروں نے چین کو 12 ارب ڈالر کا آرڈر دیا، پاکستان میں اندراج 6 ارب ڈالر کا ہے، چھ ارب ڈالر کہاں گئے؟: آرمی چیف

چین کی جنب سے پاکستان کو بتایا گیا ہے کہ پاکستانی تاجروں کی جانب سے چین کو 12ارب ڈالر کے سامان کا آرڈر ملا ہے جبکہ پاکستان میں اندراج صرف 6 ارب ڈالر کا ہے۔ چین کی جانب سے خبر لیک کیے جانے پر آرمی چیف نے کاروباری طبقے سے ملاقات میں سوال کیا کہ 6 ارب ڈالر کہاں گیا؟ بیرونِ ملک پیسہ رکھ کر وہیں سے ادائیگیاں کی جا رہی ہیں، آپ پیسہ ملک میں کیوں نہیں لاتے؟ کاروباری

Read more

پاکستان میں یہی حکومت رہے گی، وزیراعظم کے ساتھ ہماری پوری سپورٹ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں یہی حکومت رہے گی۔ وزیراعظم کے ساتھ ہماری پوری سپورٹ ہے۔ ملک کی کاروباری کمیونٹی بھی وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہو، ان کی حمایت اور مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق ایپٹما کے سربراہ گوہر اعجاز نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے جمعرات کے روز کاروباری شخصیات کی آرمی چیف سے ملاقات کا احوال بیان کیا۔ گوہر اعجاز نے بتایا ہے کہ آرمی چیف نے کاروباری کمیونٹی کو

Read more

ولیکا ہسپتال کراچی میں رقص کی مبینہ محفل میں شریک افراد اور ذمہ دار عہدے دار معطل

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے ولیکا اسپتال میں رقص کی محفل کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی کے حکم پر ولیکا اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اظہر سلہری اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایم ایس) ڈاکٹر غلام مصطفیٰ ابڑو کو معطل کرکے کمشنر سیکریٹریٹ، سیسی ہیڈا ٓفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ولیکااسپتال میں رقص کرنے والی اسٹاف نرسز کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔ کمشنر سیکریٹریٹ، سیسی ہیڈآفس میں تعینات

Read more

آرمی چیف سے 6 گھنٹے ملاقات کے بعد ہم اتنے خوش کہ ایک گھنٹہ گپیں بھی ماریں: عقیل کریم ڈھیڈی

معروف سرمایہ کار عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا ہے کہ کاروباری افراد کی آرمی چیف کے ساتھ 6 گھنٹے کی ملاقات ہوئی، کاروباری افراد اتنے زیادہ خوش تھے کہ وہاں سے نکل کر ایک گھنٹہ گپیں بھی ماریں۔ آن لائن اخبار انڈیپنڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں عقیل کریم ڈھیڈی (اے کے ڈی ) نے بدھ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی کاروباری افراد کی ملاقات کا احوال بیان کیا ہے۔ عقیل ڈھیڈی نے کہا

Read more

اللہ شہباز شریف کو صحت دے، احسن اقبال پارٹی کی قیادت کریں: نواز شریف کا سیاسی قیادت کو پیغام

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی ہے، جس کے دوران شہباز شریف نے پارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس اور سفارشات کے بارے میں آگاہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ہونے والی ملاقات سے متعلق بریفنگ بھی دی۔ ملاقات کے دوران نواز شریف نے شہباز شریف نے کہا

Read more

مولانا فضل الرحمن نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کر دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب آزادی ملین مارچ کا اعلان کیا ہے۔ جمعیت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپنی جماعت کے مجلس عاملہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ موجودہ حکومت جعلی حکومت ہے۔ ”تمام نے اتفاق سے 25 جولائی کے انتخابات کو مسترد کر دیا ہے اور نئے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم

Read more

من موہن سنگھ کرتارپور راہداری کے افتتاح کے لئے پاکستان آنے پر آمادہ

بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق پاکستان نے بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے لیے مدعو کیا تھا اور

Read more

آرمی چیف سے ملاقات میں تاجر و صنعت کار کاروباری مشکلات پر پھٹ پڑے

ملک کی سرکردہ کاروباری شخصیات نے بدھ کی رات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں عشائیے میں ملاقات کی اور انہیں معاشی محاذ پر پیش آنے والی مشکلات سے آگاہ کیا۔ رات کے کھانے پر ہونے والی یہ ملاقات رات دیر تک جاری رہی تاجروں و صنعتکاروں کی آرمی چیف سے ملاقات بزنس کمیونٹی نے معاشی جمود سے آگاہ کیا جس میں جی ڈی پی کی افزائش انتہائی کم ترین سطح پر آگئی ہے اور جبکہ مہنگائی

Read more

نوازشریف کے اردگرد تین، چار بندے ایسے ہیں کہ اگر وہ نہ ہوتے تو نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بن جاتے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں تسلی ہے کہ ہم درست سمت میں جا رہے ہیں۔ نوازشریف کو ان کے اردگرد بیٹھے دو چار لوگوں نے پھنسایا، اگر ایسا نہ ہوتا تو نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بن جاتے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں 18ویں ترمیم کے خلاف نہیں لیکن یہ اتنی جلدی ہوئی کہ کافی ساری چیزوں کو صوبوں کو دے دیا گیا جن کا بوجھ

Read more

ہم اب تک مارشل لا کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم اب تک مارشل لاء کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں اور ہر چیز پر آرڈیننس جاری کرنے ہیں تو جمہوریت کس کام کی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ بار ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اعجاز الااحسن نے کہا کہ کیا ہاؤسنگ فاونڈیشن متاثرین کو رقم دینے کو تیار ہے، اگر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن متاثرین

Read more

گریٹا تھون برگ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جدید دنیا ‘پیچیدہ اور مختلف’ ہے: روسی صدر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز گریٹا تھون برگ کی اقوام متحدہ میں حالیہ تقریر کو مسترد کردیا ۔ اس تقریر میں سویڈن کی نوعمر ماحولیاتی کارکن نے آب و ہوا میں تبدیلی کا مقابلہ کرنے میں ناکامی پر عالمی رہنماؤں کی مذمت کی تھی۔ خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق صدر پوتن نے ماسکو میں ایک توانائی فورم میں کہا ، ” ہو سکتا ہے کہ آپ میری بات سن کر مایوس ہوں، لیکن میں گریٹا تھون

Read more

گزشتہ دو ماہ کے دوران مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ دو ماہ میں ہونے والی مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق اگست کی نسبت ستمبر میں مہنگائی 0.77 فیصد بڑھی۔ ستمبر 2018 کی نسبت ستمبر 2019 میں مہنگائی کی شرح میں 11.37 فیصد اضافہ ہوا، جولائی تا ستمبر 2019 میں 2018 کی نسبت مہنگائی 10.08 فیصد بڑھی۔ ستمبر 2019 میں 2018 کی نسبت گیس

Read more

پروٹوکول نہ ملنے پر شاہد آفریدی ناراض ہو کر میچ دیکھے بغیر ہی گھر چلے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی سی بی حکام کی جانب سے پروٹوکول نہ دیے جانے پر ناراض ہوگئے۔ وہ پاکستان اور سری لنکا میں تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے نیشنل سٹیڈیم کراچی پہنچے تھے لیکن نارض ہو کر میچ دیکھے بغیر ہی  واپس چلے گئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے کیلئے نیشنل سٹیڈیم کراچی

Read more

برطانوی عدالت نے نظام حیدرآباد کی طرف سے پاکستان کو دی گئی رقم پر ورثا کے حق میں فیصلہ سنا دیا

برطانوی عدالت نے نظام حیدرآباد دکن کے پاکستان کو دی گئی رقم کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائیکورٹس آف جسٹس نے نظام آف حیدرآباد کے ورثاء کا دعویٰ تسلیم کر لیا۔ برطانوی عدالت نے فنڈز سے متعلق کیس کی دو ہفتے سماعت کے بعد اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ یہ رقم نظام حیدرآباد دکن کے ورثا اور بھارت کی ملکیت ہے۔ تقسیم ہند کے وقت ساتویں نظام حیدرآباد نے پاکستان کو دس لاکھ پاؤنڈ دئیے

Read more

مفتی انصاف شاہ لاپتہ، کسی کے پاس نہیں، انٹرمنٹ سینٹر میں موجود؟

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے ایک ہی کیس میں دو مختلف جوابات پر خفیہ ایجنسی، سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخوا، ڈائریکٹر لیگل وزارت دفاع اور لیگل سیل محکمہ داخلہ کے فوکل پرسن کو نوٹس جاری کرکے 14 اکتوبر کوعدالت میں طلب کر لیا۔ اس موقع پر درخواست گذار محمد تراب کے وکیل رضا خان صافی نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار کا بھائی مفتی انصاف شاہ ضلع مہمند سے لاپتہ ہوا اس حوالے سے دو مختلف

Read more

وینا ملک نے مودی پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

اداکارہ وینا ملک نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جنوبی ایشیا کا ہٹلر قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا کے ہٹلر نے بھارت کو برباد کر کے رکھ دیا۔ انہوں نے لکھا کہ مودی نے بھارت کو ایک ایسا ملک بنا دیا ہے جہاں اختلاف رائے کی کوئی جگہ نہیں۔ وینا کا کہنا تھا کہ مودی کا بھارت تعصب کا مظہر ہے۔  اداکارہ وینا ملک نے مقبوضہ وادی

Read more

حکومت نے بجلی  1 روپیہ 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 1 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے مہنگائی کے مارے صارفین پر بجلی گرا دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی گئی ہے جس سے صارفین پر 22 ارب 60 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی

Read more

ڈی جی، آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفور کا کتا سٹار بن گیا: عوام میں بے پناہ مقبولیت

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا پالتو کتا زورو سٹار بن گیا ہے اور اپنی اہلیت سے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ نجی نیوز چینل سما نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کے تعاون سے بننے والے ڈرامے ”عہد وفا“ میں میجر جنرل آصف غفور کا کتا ’زورو‘ اپنی فن کارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہا ہے۔ ڈرامے کے آن ائیر ہوتے ہی زورو کی مقبولیت میں اضافہ ہو گیا

Read more

 عمران خان جیسا درویش، سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں دیکھا: مولانا طارق جمیل

معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں عمران خان جیسا درویش،  سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران نہیں دیکھا۔ کینیڈین شہر وینکوور میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران مولانا طارق جمیل نے پاکستانیوں سے کہا کہ وہ عمران خان کے لئے دعا کریں کیونکہ اس نے ہمارا سر بلند کیا ہے، اللہ نے ہمیں بہترین لیڈر دیا ہے، اتنا درویش،  سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والا

Read more

کرپشن کی راگنی: نوازشریف سے تو کچھ نہ ملا، حکومت پاکستان کو اربوں روپے ہرجانے کا سامنا

 غیرملکی کمپنی ”براڈ شیٹ“ نے نوازشریف کی بیرون ملک جائیدادوں کا سراغ لگانے کے لئے 17 ملین پاؤنڈ (پاکستانی تقریباً تین ارب 28 کروڑ 36 لاکھ روپے) واجبات ادا نہ کرنے پر پاکستانی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ براڈ شیٹ نے ایون فیلڈز میں شریف فیملی کے چار لگژری اپارٹمنٹس کا قبضہ حاصل کرنے کے لئے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  یاد رہے کہ نیب اور براڈ شیٹ کے درمیان سیاستدانوں کے اثاثوں کا سراغ

Read more

ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی

گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ اب اس اقدام کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ معروف صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ملیحہ لودھی نے کہا کہ میں نے اس عہدے پر بہت عرصہ کام کر لیا، اب میں کوئی اور کام کرنا چاہتی ہوں۔ تاہم اس ضمن میں جو خبریں سامنے آ رہی ہیں ان کے

Read more

عمران خان نے امور خانہ داری کو سامنے رکھتے ہوئے تقریر کی، کشمیر کا سفیر بن کر گئے، اسلام کا سفیر بن کر لوٹے: حفیظ اللہ نیازی

تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امور خانہ داری کو سامنے رکھ کر تقریر کی۔ سفیر کشمیربن کر گئے اور سفیر اسلام بن کر واپس آئے۔ ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ کیا عمران خان کو تبلیغ دین کے لئے بھیجا گیا تھا؟ یہ موقع نہیں تھا تبلیغ دین کا، گھر میں آگ لگی ہوئی ہے۔ حفیظ اللہ نیازی کا کہناتھا

Read more

ملیحہ لودھی کو مودی کے ساتھ تعلقات کے الزام میں عہدے سے ہٹایا گیا؟ منیر اکرم پر بھی امریکی گرل فرینڈ کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات

اقوام متحدہ میں سبکدوش کی جانے والی پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کے بارے میں انکشاف سامنے آیاہے کہ انہیں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے ساتھ تعلقات کے الزام میں ان کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ ملیحہ لودھی کے خلاف سوشل میڈیا پر کئی ماہ سے ان کے بھارت کے ساتھ مبینہ مراسم کے الزامات پر مبنی مہم چل رہی تھی۔ جس میں ان کے بیٹے فیصل شیروانی کی اہلیہ کو مبینہ طور پر ایک بھارتی خاتون بتایا

Read more

وزیر اعظم عمران خان نعیم بخاری کو اٹارنی جنرل مقرر کرنا چاہتے ہیں

حکومت نے اٹارنی جنرل کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نعیم بخاری ایڈووکیٹ کو اٹارنی جنرل لانے کے خواہش مند ہیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ نئے اٹارنی جنرل کے لئے ایک ہی نام زیرغور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نعیم بخاری ایڈووکیٹ کو اٹارنی جنرل لانے

Read more

جج ارشد ملک ویڈیو کیس: تینوں ملزمان کو بری کرانے کے لئے جج کو سفارش کا انکشاف

جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کو بری کرنے کے لئے سفارش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم خاتون جج شائستہ کنڈی نے سماعت سے انکار کر دیا تھا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جج ویڈیو سکینڈل کیس میں تینوں ملزمان کو بری کرنے کے لئے خاتون جج شائستہ کنڈی کو فریقین کی جانب سے اپروچ کیا گیا جس پر خاتون جج نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی اور اسلام آباد ہائیکورٹ

Read more

آصف زرداری پر دہشت گرد حملے کا خدشہ: سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

سابق صدر آصف علی زرداری پر دہشتگرد حملے کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں نے سابق صدر کی سیکیورٹی کو سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صحافتی ذرائع کے مطابق آصف زرداری پر جان لیوا حملہ ہونے کا خدشہ ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے عدالت میں پیشی کے موقع پر حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جس کے بعد سیکیورٹی پلان کو از سر نو ترتیب دینے کے لیے انتظامیہ کو تنبیہ کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ آصف علی

Read more

وڈیو فیم جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے خلاف درخواست دے دی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ کیس میں سزا سنانے کے بعد مبینہ نازیبا وڈیو کی پاداش میں منصب سے ہٹائے جانے والے جج ارشد ملک نے ایک درخواست میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم اور ملزمان نے جان بوجھ کر گٹھ جوڑ بنایا تا کہ ان کا ویڈیو سکینڈل کیس تباہ کیا جائے۔ درخواست کے مطابق ایف آئی اے نے انتہائی مشکوک انداز میں تفتیش کی جس کی وجہ سے تین

Read more

ملیحہ لودھی انتہائی بد تمیز اور خود غرض تھیں، پھر بھی عمران خان نے انہیں برداشت کیا: شاہین صہبائی

سینئر صحافی شاہین صہبائی نے ملیحہ لودھی کوعہدے سے ہٹانے اور منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقبل مندوب بنائے جانے کو وزیراعظم عمران خان کا احسن فیصلہ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں شاہین صہبائی نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا رویہ نہایت غیر مہذب تھا اور وہ اپنے سینئرز اور جونیئرز کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت خود غرض واقع ہوئی

Read more

ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہو گیا: گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہوگیا ہے۔ روپے کی قدر میں کمی کے بعد برآمدات میں بہتری ہونا شروع ہوئی ہے۔ ملک کی معیشت کو دوسرا بڑا مسئلہ مالیاتی خسارہ ہے۔ بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارے کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائربھی تسلسل سے گرتے رہے۔  ہفتہ کو آئی بی اے میں سیمینار سے خطاب کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کو کرنٹ

Read more

عیدین کے چاند پر اجلاس میں مفتی منیب اور پوپلزئی بغل گیر: وزارت سائنس کا قمری کیلنڈر غلط ثابت کر دیا گیا

وزارتِ مذہبی امور رویت ہلال کے مسئلہ پر علمائے کرام کی رائے کے ساتھ کھڑی ہے۔ یہ بات وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے رویت ہلال سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر منعقدہ ایک اہم اجلاس کی صدارت کے موقع پر کہی۔ اجلاس کے اختتام پر وفاقی وزیر نے کہا رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی۔ عیدین کے موقع پر تنازعہ کے حل کیلئے جامع سفارشات مرتب کرنے کیلئے وزیر مذہبی امور

Read more

پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور نے نوجوان حاملہ خاتون کو جنسی غلام بننے سے بچا لیا

برطانیہ میں ایک پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو ہیرو جیسی پذیرائی مل رہی ہے کیونکہ اس نے ایک حاملہ یورپی خاتون کو جنسی غلامی سے بچا لیا۔ برطاونی اخبارات کے مطابق طاہر محمود نامی اس ڈرائیور کی ٹیکسی میں ایک حاملہ خاتون آ کر بیٹھی جس کا تعلق مشرقی یورپ سے تھا۔ اسے رابرٹ اینیسکو نامی انسانی سمگلر نے برطانیہ بلایا تھا۔ جب وہ طاہر محمود کی ٹیکسی میں بیٹھی اور اس کی رابرٹ سے بات کروائی تو رابرٹ نے

Read more

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں 8 سے 10 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر شفقت محمود کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔ طبیعت کی ناسازی کے باعث وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا قلمدان تبدیل کرنے کا امکان ہے۔ اسد عمر وفاقی وزیر پٹرولیم، زبیدہ جلال کو وزیر تعلیم، فردوس عاشق کو وزیراعظم کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی

Read more

پیغمبروں نے بھی غلطیاں کیں، ہم تو پھر انسان ہیں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کا قتل ایک سنگین جرم تھا لیکن سعودی عرب کے ایک ذمہ دار رہنما کی حیثیت سے میں اس کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں۔ جب سعودی حکومت کے لیے کام کرنے والے حکام کے ہاتھوں کسی سعودی شہری کے خلاف جرم کا ارتکاب ہوتا ہے تو ایسی صورت میں ایک رہنما کی حیثیت سے مجھے اس کی ذمہ داری لینی ہو گی۔ یہ قتل ایک غلطی تھی۔

Read more

وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے بعد اچانک عہدے سے ہٹائی جانے والی ملیحہ لودھی کا بیان آگیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب رہنے والی ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود ہی جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد یہ پوسٹ چھوڑنے کا فیصلہ کر رکھا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سفارتی سطح پر بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کیے گئے ہیں ، انہوں نے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم کو اقوام متحدہ کا مستقل مندوب مقرر کیا ہے۔ وزیر اعظم کے فیصلے کے بعد ملیحہ لودھی نے ٹوئٹر

Read more

مہنگائی  کی شکایت کرنے پر وزیراعظم نے رکن قومی اسمبلی نور عالم کو ڈانٹ دیا

وزیر اعظم عمران خان نے حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم کو مہنگائی کا ذکر کرنے پر ڈانٹ دیا۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیر اعظم نے قومی اسمبلی میں مہنگائی کا ذکر کرنے پر اپنی ہی پارٹی کے رکن نور عالم کو ڈانٹ پلا دی۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے ہی وفاقی وزراء کے خلاف پھٹ پڑے، پشاور سے رکن قومی اسمبلی ارباب عامر

Read more

وزیراعظم نے پاکستان واپس آتے ہی ملیحہ لودھی کو فارغ کر دیا

حکومت پاکستان نے ٹویٹر پر وزارت خارجہ میں تبدیلیوں اور تبادلوں کی خبر دی ہے۔ اس میں سب سے زیادہ ہم تبدیلی اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی کو فارغ کیے جانے کی ہے۔ وزیراعظم کے حالیہ دورہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران ملیحہ لودھی نے وزیراعظم کا استقبال کیا تھا اور ان کی حیثیت وزیراعظم کے میزبان کی سی تھی۔

Read more

عمران خان نے اقوام متحدہ میں اُردو زبان میں تقریر کی: وفاقی وزیر زرتاج گُل

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گُل نے کہا کہ عمران خان ہی وہ وزیراعظم ہیں جنہوں نے شلوار قمیض، واسکٹ اور جیکٹ کو عزت دلوائی۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ وہ وزیراعظم عمران خان ہی ہیں جو اقوام متحدہ میں جا کر اپنی خوبصورت زبان اُردو میں بات کرتا ہے۔ وفاقی وزیر زرتاج گُل کے اس بیان پر حاضرین کو خاصی حیرانی ہوئی کیونکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ

Read more

سعودی عرب بھارت میں ایک سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

دنیا میں تیل کا سب سے بڑا برآمد کنندہ سعودی عرب بھارت میں مختلف شعبوں میں مجموعی طور پر 100 بلین ڈالر (پاکستانی 15 ہزار 682 ارب روپے) کی سرمایہ کاری پر غور کر رہا ہے۔ بھارت میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد ال ساتی نے کہاہے کہ سعودی عرب کیلئے بھارت سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل ہے اور وہ نئی دہلی کے ساتھ تیل، گیس، مائننگ کے شعبے میں طویل شرکت داری پر نظریں جمائے ہوئے

Read more

مسلم لیگ ن نے ملک میں عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ ن نے ملک میں عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے شہبازشریف کے زیرصدارت مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مشکل سے نکالنے کےلئے جلد عام انتخابات ضروری ہیں۔ ملک کو بند گلی سے نکالنے کےلئے آزادانہ اورشفاف انتخابات کرائے جائیں۔ عام انتخابات کےلئے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ نوازشریف سیاست ۔

Read more

فحاشی کے الزام میں گرفتار ساتھیوں کو چھڑانے کے لئے خواجہ سراؤں کا درخشاں تھانہ کراچی پر حملہ

کراچی میں ساتھیوں کی گرفتاری پر خواجہ سراؤں نے درخشاں تھانے پر حملہ کردیا، پولیس نے 21 خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا۔ ڈیفنس، بدر کمرشل میں درخشاں پولیس نے شہریوں کی شکایت پر خواجہ سراؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 13 کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کیا تھا۔ گرفتارخواجہ سراؤں کے ساتھیوں نے گرفتاری کے خلاف درخشاں تھانے میں احتجاج کیا اور تھانے میں توڑ پھوڑ کی۔ خواجہ سراؤں نے تھانے کی کھڑکیوں،دروازوں کو توڑ دیا اور شدید

Read more

مشن کشمیر سے واپسی پر عمران خان کا استقبال کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کے پروٹوکول افسر کی جیب کٹ گئی

29 ستمبر کی صبح وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مین مشن کشمیر مکمل کر کے وطن واپس پہنچے تو تحریک انصاف کے کارکنوں، شہریوں اور سرکاری اہل کاروں کی بڑی تعداد نے اپنے قائد کا پرجوش استقبال کیا۔ تاہم اس ہجوم میں جیب کترے بھی شامل تھے۔ جنہوں نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے پروٹوکول افیسر مقبول احمد کی جیب سے 40 ہزار روپے اور ضروری کاغذات نکال لئے۔ پروٹوکول

Read more

عمران خان کے طیارے میں تکنیکی خرابی: چند سوالات

نیویارک میں مقیم معروف پاکستانی صحافی عظیم ایم میاں وزیراعظم عمران خان کی نیویارک سے وطن روانگی کے دوران سعودی ولی عہد کے خصوصی طیارے مین تیکنیکی خرابی کے حوالے متعدد سوالات اٹھا دیے ہیں۔ عظیم ایم میاں لکھتے ہیں کہ  وزیر اعظم کی نیویارک سے واپسی کے دوران سعودی ولی عہد کے طیارے میں تکنیکی خرابی کے حوالے سے کہانیاں جنم لے رہی ہیں کہ ڈھائی گھنٹے پرواز کے بعد اتنے ہی وقت میں واپس آنے کی بجائے ہنگامی

Read more

وزیر اعظم کی واپسی پر وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں: نئے چہروں کی شمولیت کا امکان

وزیر اعظم عمران خان کی امریکہ سے واپسی کے بعد وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں۔ وزارتوں کی جانب سے ناقص کارکردگی پر وزراء میں تشویش بڑھ گئی۔ کابینہ میں نئے چہرے بھی نظر آنے کا مکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب سے فارغ ہونے والے شہباز گل کو بھی وفاق میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ وہ گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات کرچکے ہیں۔

Read more

عمران خان اور ٹرمپ میں دوسری ملاقات کیوں نہیں ہو سکی؟ سلیم صافی کا انکشاف

سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کی دوسری ملاقات منسوخ ہونے سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو ملاقاتیں ہونا تھیں، لیکن پھر دوسری ملاقات کیوں نہ ہوسکی؟ دراصل ٹرمپ نے ہمارے لوگوں کو بتا دیا تھا کہ میں نے مودی سے بات کر لی ہے۔ مودی غصے میں ہے، وہ کچھ بھی واپس نہیں کرنا چاہتا۔ سلیم صافی نے نجی ٹی وی کے پروگرام

Read more

سعودی عرب: جدہ کے جدید حرمین ریلوے اسٹیشن میں آگ لگ گئی، 5 افراد زخمی

سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ میں جدید حرمین ریلوے اسٹیشن میں آگ لگ گئی ہے۔ ابتدائی طور پر پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آگ سے فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، تاہم ریسکیو ٹیمیں اور فائربریگیڈ آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ میں پچھلے سال بنائے گئے جدید اور تیزترین حرمین ریلوے اسٹیشن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر شدید آتشزدگی کی اطلاعات ہیں۔ محکمہ شہری دفاع

Read more

دنیا کی تاریخ میں بے شمار تقریروں نے تقدیریں بدلی ہیں: حسن نثار

صحافی حسن نثار نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں بے شمار تقریریں ہیں، جنہوں نے تقدیریں بدلی ہیں۔ ذوالفقاربھٹو اور شاہ فیصل قدآور شخصیات تھیں۔ لیکن بڑے کاموں کی وجہ سے اپنے انجام کو پہنچ گئیں۔ اب عمران خان اور طیب اردوان دونوں قدآور شخصیات ہیں۔ تیسری قدر آور شخصیت محمد بن سلمان ہوسکتی ہے۔ لیکن ابھی یہ بندہ پائپ لائن میں ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کو

Read more

حوثی باغیوں نے 500 سعودی فوجیوں کو مارنے اور ہزاروں کے ہتھیار ڈالنے کی ویڈیو جاری کردی

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے قصبے نجران کے قریب کیے جانے والے حملے کی ویڈیوز جاری کردی گئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سعودی فوجی کسی مزاحمت کے بغیر ہی ہتھیار ڈالتے چلے جارہے ہیں۔ حوثی باغیوں کے ترجمان یحییٰ سریع کا کہنا ہے کہ باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے اندر گھس کر کارروائی کی گئی جس میں سعودی عرب کی 3 بریگیڈز کو شکست دی گئی اور 500

Read more