’سر، آپ کہتے ہیں تو میں کنکلوڈ کر دیتا ہوں‘: سپریم کورٹ میں عمران خان کی پیشی کے دوران کیا ہوا

عمران خان اپنی حکومت کے خلاف پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک، امریکی سفارت کار ڈونلڈ لو اور کبھی ملک میں مارشل لا کی باتیں کرنا شروع کر دیتے جس پر انھیں بینچ کی جانب سے ایسے بیان دینے سے روک دیا جاتا۔

Read more

اب کس سے "آزادی” مطلوب ہے؟

واشنگٹن میں 2022ء کے موسم بہار کے دوران تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان کو امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہم افسر نے مبینہ طورپر ایک ”دھمکی آمیز پیغام“ دیاتھا۔ پیغام ملتے ہی فرض شناس سفیر نے سائفر کے ذریعے اسے اسلام آباد بھجوادیا۔ پیغام اپنی منزل تک پہنچا تو سابق وزیر اعظم نے اس کی بابت دہائی مچا دی۔ پاکستان کے شہر شہر جاکر یہ تاثر پھیلایا کہ امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ ان کی آزاد منش پالیسیوں سے ناراض

Read more

سائفر مقدمے میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ’بریت‘ لیکن اس کا مطلب کیا ہے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوموار کے دن سائفر کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی سزاؤں کو کالعدم قرار دیا تو یہ 27 مارچ 2022 کو عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں ایک جلسے کے دوران ’سائفر‘ لہرائے جانے سے شروع ہونے والی کہانی میں ایک اور اہم موڑ تھا۔ تاہم اس فیصلے کے بعد سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اب کیا ہو گا؟

Read more

احمد فرہاد بازیابی کیس: عدالتوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے افسران کی طلبی کے بعد عموماً لاپتہ افراد کیوں منظرعام پر آ جاتے ہیں؟

پاکستان کی حالیہ تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات میں جب ججوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو طلب کیا جاتا ہے تو لاپتہ افراد کی بازیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Read more

نواز شریف: پارٹی کی صدارت مبارک ہو مگر سیاست میں نیا خون بھی لائیے

نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب کر لیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا تاکہ نواز شریف پارٹی کی قیادت سنبھال سکیں۔ 2018 میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد انہیں پارٹی کی صدارت چھوڑنا پڑی تھی تاہم مسلم لیگ (ن) کو فیملی کنٹرول میں رکھنے کے لیے شہباز شریف کو رسمی صدر بنا دیا گیا تھا۔ اس دوران میں نواز شریف اگرچہ کسی

Read more

گھونسلہ جلانے والے

سعدی شیرازی بھی کیا نادر روزگار ہستی تھے۔ بعد از وفات تربتِ ما در زمیں مجو / در سینہ ہائے مردمِ عارف مزارِ ما۔ آپ سے تو درویش کا کیف و کم پوشیدہ نہیں۔ فارسی کجا، بندہ تو مادری زبان پنجابی ڈھنگ سے نہیں جانتا۔ اردو کی تحصیل میں پچاس برس گزرے۔ اگلے روز سید شاہد بخاری (روز نامہ جنگ کا اداریہ لکھتے ہیں) نے ایک اردو ترکیب کا تلفظ درست کیا تو احساس تشکر سے آنکھ بھر آئی کہ

Read more

تحریک تحفظ آئین پاکستان: خدشات اور توقعات

دنیا کے اکثر جمہوری ممالک میں جب سیاسی افراتفری اور معاشی عدم استحکام حد سے بڑھ جاتا ہے اور عوامی سمندر کے ٹھہرے ہوئے پانی میں جب ابال پیدا ہو جاتا ہے تو وہاں کے ادارے اور حکومت حالات کو راہ راست پر لانے کے لیے عوام سے رجوع کرتے ہیں، اور صرف شفاف انتخابات ہی کو اکسیر اعظم سمجھ کر سارے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں اور یوں ممالک معاشی گرداب میں دھنس جانے کی بجائے ترقی کی

Read more

جڑانوالہ سے چلو چلو اب سرگودھا چلو

لگ بھگ 30 سال قبل ضیائی دو رسے شروع ہونے والا ہمارا مجموعی ذہنی تعلیم و تربیت کا قافلہ قَریہ قَریہ، نگر نگر اپنے عِلم، انسان دوستی، انسانی وقار، حقوقِ نسواں، اقلیتوں کی جان و مال کے تحفظ اور ملک و قوم کا نام روشن کرنے اور اعلیٰ وقار کے جھنڈے گاڑنے کے بعد جڑانوالہ سے ہوتا ہوا اب سرگودھا پہنچ گیا ہے۔ ہمارے اس قافلے کی ذہنی تربیت 1986 کے آس پاس چند مخصوص قوانین متعارف کروانے سے شروع

Read more

عام آدمیوں کے سوالات اور قائدین کی بے نیازی

اپریل 2022ء میں عمران حکومت قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت فارغ ہو گئی تو سابق وزیر اعظم اپنے وعدے کے مطابق ’مزید خطرے ناک‘ ہوگئے۔ شہر شہر جاکر جلسوں سے ’میر جعفر وصادق‘ کے خلاف خطاب کے علاوہ انھوں نے سوشل میڈیا کے ماہرانہ استعمال کے ذریعے ایک طاقتور بیانیہ تشکیل دینا شروع کردیا۔ ان کے مخالف سیاستدانوں نے مذکورہ بیانیہ کی شدت اور دور رس اثرات پر توجہ ہی نہ دی۔ میں البتہ اس

Read more

آئینی حدود کا قضیہ

ملک میں آئین کی بالادستی کا معاملہ سنگین مباحثہ کی صورت اختیار کرچکا ہے لیکن بادی النظر میں اس نعرے کو سیاسی ایجنڈے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یعنی آئین کو مضبوط اور فعال بنانے کے لیے کوئی سیاسی اتفاق رائے دیکھنے میں نہیں آ رہا بلکہ اقتدار سے محروم پارٹیاں اپنی محرومی کے اظہار کے لیے آئین کے تحفظ کی بات کر رہی ہیں۔ کسی بھی جمہوری نظام کی بنیاد آئین کی مقررہ حدود پر ہی

Read more

آرمی چیف کس جمہوریت کا راستہ ہموار کریں گے؟

عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے لیکن اس کے مندرجات ابھی سے جاری کر دیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی اطلاعات کے مطابق اس خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ ’فوج ملک کا ایک نہایت اہم ادارہ ہے۔ عوام اور فوج کو آمنے سامنے کبھی نہیں آنا چاہیے لیکن ہم آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ ‘ حیرت ہے ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے بانی

Read more

پارلیمنٹ کی ”اجنبی“عمارت

پارلیمان میں ہوئی کارروائی کے براہِ راست مشاہدے کے بعد تبصرہ آرائی میرے لئے پہلی محبت کی مانند ہے۔ اس کے بغیر خود کو ”صحافی“ کہلوانے میں بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ اسی باعث کرونا کے دنوں میں بھی ”پندار کے صنم کدے“کو بقول غالب ویران کئے ہوئے قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس میں جاتا ر ہا ہوں۔ وہاں باقاعدگی سے جانے کی بدولت ہی میں نے دیگر کئی ساتھیوں سے بہت پہلے بھانپ لیا کہ عمران حکومت کے خلاف

Read more

لندن کے مئیر: جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے

لیبر پارٹی کے امیدوار پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان نے لگاتار تیسری بار لندن میئر منتخب ہو کر برطانوی سیاست میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ان سے پہلے برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن دو بار لندن کے میئر بنے تھے۔ صادق خان کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ان کے والد بس ڈرائیور تھے۔ صادق خان نے مخالف کنزرویٹو ٹوری پارٹی کی خاتون امیدوار سوزین ہال کو پونے تین لاکھ ووٹوں سے شکست دی۔ برطانوی سیاست میں

Read more

وہ گھر جہاں ایک ڈاکٹر نے ہزاروں بچوں پر اپنے خطرناک تجربے کیے: ’غلطی کرنے پر انجیکشن لگائے جاتے تھے‘

آسٹریا کے اس پیلے گھر کی کہانی جہاں ہزاروں بچوں کو ایک ڈاکٹر کے نظریات کے تحت اذیت ناک تجربوں کا شکار بنایا گیا

Read more

حادثہ ایک دَم نہیں ہوتا

حادثہ ایک دَم نہیں ہوتا 9مئی 2024 ء کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھنے بیٹھ گیا۔ دس سے زیادہ منٹ گزرچکے ہیں اور ذہن میں ابتدائی کلمات بھی مرتب نہیں ہوپارہے۔ 9مئی کی مناسبت سے ”موقع بھی ہے“ والا خیال چاہ رہا ہے کہ آج سے ایک برس قبل ہوئے ان واقعات کو یاد کیا جائے جو بالآخر ”سانحہ“ کہلائے۔ مذکورہ واقعات نے ریاست کے طاقتور ترین ادارے کو وطن عزیز کی ایک مقبول ترین کرشماتی شخصیت کا بدترین

Read more

بابائے گرین زون ڈاکٹر خالد سہیل کا فلسفہ ذہنی صحت

انسان سرسبز جنت میں اگر رہتا تھا تو کیوں نکالا گیا اس بات پر کیوں بحث کی جائے۔ یہ بات بھی اگر طے تھی کہ یہ بنی آدم زمین پر فساد کرے گا۔ تو یہ بات بھی عیاں ہے کہ سرسبز جنت سے نکالا ہوا انسان اس زمین پر گویا ایک جہنم میں رہ رہا ہے۔ یہ کرہ ارض کبھی بھی امن کی جگہ نہیں بن پا رہا حالانکہ رہنا تو یہیں ہے۔ اس جنت کے سبزہ زار سے نکالے

Read more

متناسب نمائندگی کا طریقہ انتخابات

متناسب طریقہ انتخابات دنیا بھر کے کئی ممالک میں نافذالعمل ہے، ور اسے کئی ممالک میں نافذ مختلف النوع نظام ہائے انتخابات اور حکومت میں نسبتاً زیادہ منصفانہ اور زیادہ جمہوری سمجھا جاتا ہے۔ اس نظام کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ایک تو اس میں ووٹ ضائع نہیں ہوتا، دوم اس میں پاکستان جیسے معاشروں میں سیاسی اور انتخابی نظام کے لیے زہر قاتل سمجھے جانے والے الیکٹبلز کو انتخابی و سیاسی نظام کو یرغمال بنانے کا

Read more

فوج کے بعد عدلیہ کے ججوں کو لڑانے کی کوشش

ڈان ٹی وی نے خبر دی ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب اور خیبر پختون خوا میں پارٹی کے نامزد کردہ گورنر مقرر ہو جانے کے بعد وفاقی حکومت میں باقاعدہ طور سے شامل ہو جائے گی۔ ابتدائی طور پر اسے 6 وزارتیں ملیں گی تاہم اس تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔ اس دوران میں عمران خان نے اسٹبلشمنٹ سے بات چیت کو ’اقتدار کی واپسی‘ سے مشروط کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں مقید پارٹی کے بانی

Read more

انڈیا کے پارلیمانی انتخابات میں اے آئی اور ڈیپ فیک کیسے اہم کردار ادا کر رہے رہیں؟

اے آئی اور ڈیپ فیک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی کی مدد سے بنائے گئے اس قسم کے ڈیپ فیک مواد نے پارٹیوں کو اپنی انتخابی مہم کو تیز کرنے میں مدد کی ہے۔ لیکن اس کا ایک خوفناک پہلو بھی ہے جو بہت سے لوگوں کے لیے پریشان کن پیش رفت ہے، کیونکہ یہ ممکنہ طور پر انڈیا کے انتخابات میں عام طور پر نظر آنے والی گمراہ کن خبروں میں مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

Read more

"کون دیکھتا ہے”۔

یہ زعم تو عرصہ ہوا دل سے نکال چکا ہوں کہ میرے لکھنے یا بولنے سے کوئی فرق پڑتا ہے۔ مجید امجد نے یہ حقیقت اپنے ایک شعر میں بیان کررکھی ہے جوایک گلی سے روز گزرنے اور بالآخر وہاں سے نہ گزرنے کے دیکھنے والوں کے فقدان کا ذکر کرتا ہے۔ ”کون دیکھتا ہے؟“ والا سوال۔ دیگر افراد سے لاتعلقی اور بے اعتنائی کا ماحول جہاں ہر فرد اپنی فکر معاش میں الجھا ہوا ہے۔ اپنی محدودات دریافت کرلینے

Read more

عمران خان کس سے مذاکرات چاہتے ہیں اور ان کی شرائط کیا ہیں؟

گذشتہ چند ہفتوں سے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے یہ عندیہ دیا جا رہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کے ساتھ ساتھ ملک کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ سے بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ تو اس بات چیت کا مرکز کیا ہے اور پی ٹی آئی کو اپنے لیے کیا ’ریلیف‘ درکار ہے؟

Read more

محلاتی سازشوں کی ”ملامت“

پیر کی شام ایک طویل وقفے کے بعد جمعیت العلمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے ذہن پر چھائے خیالات سے عوام کو آگاہ کیا۔ اندھی نفرت و عقیدت سے مغلوب اذہان گمبھیر ترین مسائل کے یک سطری حل ڈھونڈنے کے خواہاں ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ مولانا کے خطاب سے محض ایک نکتہ اخذ کریں گے اور وہ یہ کہ شہباز حکومت کو عوامی تائید حاصل نہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی نگاہ میں

Read more

مذاکرات یا ’التماسِ نجات‘

استاد داغ دہلوی نے کہا تھا کس کا یقین کیجئے، کس کا یقیں نہ کیجئے لائے ہیں اس کی بزم سے یار خبر الگ الگ کچھ یہی احوال تحریک انصاف کا ہے۔ اپنی اپنی بولیاں بولنے والے راہنماؤں کی رنگا رنگ پھلجھڑیوں سے لوگ لطف اندوز تو ہوسکتے ہیں، یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ پی۔ ٹی۔ آئی کا اصل موقف کیا ہے؟ اب تو عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں لیکن جب وہ بنی گالہ یا زمان پارک تھے،

Read more

اس ملک پر رحم کیا جائے!

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم نامزد کیا ہے حالانکہ وہ پہلے ہی وزیر خارجہ ہیں۔ گو کہ آئین میں ایسے کسی عہدے کی ممانعت نہیں ہے لیکن پاکستانی آئین میں نہ تو اس عہدہ کا ذکر ہے اور نہ ہی اس کے کردار کے حوالے سے کوئی وضاحت موجود ہے۔ پیپلز پارٹی نے اپنے سابقہ دور حکومت میں سیاسی رشوت کے طور پر پرویز الہیٰ کو یہ عہدہ دیا تھا۔ اس لیے یہ کہنا

Read more

جماعت اسلامی کا سیاسی مستقبل

18 اپریل 2024 کو جماعت اسلامی پاکستان کے ہیڈکوارٹرز منصورہ میں منعقدہ پروقار تقریب میں حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کے چھٹے امیر کی حیثیت کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی منفرد تقریب تھی جس میں جماعت اسلامی کی پوری قیادت موجود تھی۔ اقتدار کی منتقلی کی خوبصورت تقریب اس لحاظ سے قابل تعریف تھی کہ اس میں سبکدوش ہونے والے امیر سراج الحق نہ صرف بہ نفس نفیس موجود تھے بلکہ انہوں نے

Read more

سکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیر اعظم حمزہ یوسف کو استعفیٰ کیوں دینا پڑا؟

سکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف وزیرِ اعظم بننے کے لگ بھگ ایک برس بعد عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ انھوں نے کہا کہ یہ ممکن تھا کہ اعتماد کا ووٹ جیتنے کے لیے وہ سمجھوتا کر لیتے لیکن وہ اقتدار میں رہنے کے لیے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے اس لیے انھوں نے ایسا نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Read more

اپنی سگی ماں کو قتل کرنے والا کراچی انڈر ورلڈ کا رحمان ڈکیت، جس نے جوئے اور منشیات سے کمائی دولت سے ایران تک میں جائیدادیں خریدی

یہ ایسے کردار کی کہانی ہے جس نے آنکھ تو شہر کے پسماندہ علاقے میں کھولی مگر لیاری گینگ وار کے اس ’کرائم لارڈ‘ کی پہنچ پولیس اور فوج کے خفیہ اداروں کے اعلیٰ افسران تک ہی نہیں بلکہ ملک کے صدر تک بھی رہی۔

Read more

جمہوریت زندہ ہے، روح موجود نہیں

پنجاب اور دیگر صوبوں میں منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ تحریک انصاف بظاہر حکمران جماعت کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ البتہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد دھاندلی اور فارم 47 کے ذریعے جیت کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ عام انتخابات کے بعد سیاسی ماحول میں سہولت و سکون پیدا ہونے کی امید پوری نہیں ہوئی۔ دلچسپ پہلو یہ ہے

Read more

صدر کی تقریر اور قومی اتفاق رائے کا جنازہ

صدر مملکت آصف زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سیاسی ہم آہنگی پر زور دیا ہے اور کہا کہ اب ہم وقت ضائع نہیں کر سکتے۔ ہمیں ایک نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ اس دوران میں تحریک ارکان کے ارکان کی شدید ہنگامہ آرائی جاری رہی اور وہ عمران خان کی تصویر والے بینر اٹھا کر اسپیکر کی نشست کے سامنے احتجاج کرتے رہے۔ ان میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ سر فہرست تھا۔ کسی بھی

Read more

کاونٹر میڈیا وار فیئر

اسرائیل اور غزہ کا مسئلہ ہر زبان زد عام تھا ہی کہ گزشتہ دنوں ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدگی کی صورتحال کے بعد یک دم مختلف عوامی اور خصوصی حلقوں میں ایران اور اسرائیل کے سفارتی، سیاسی اور عسکری کردار پر گفت و شنید سننے کو مل رہی ہے۔ انفارمیشن کے ڈومین میں کچھ میڈیا چینلز اور سماجی رابطوں کی سائٹس پر خبروں نے ایرانی حملوں کو کامیاب قرار دیا جبکہ کچھ میڈیا چینلز اور سوشل میڈیا ہینڈلز پر

Read more

’ارتعاش مابعد‘ کی زد میں آیا ایوان بالا

پانامہ سے اقامہ کشید کرنے، نواز شریف کو اپنی ”خود سر“ بیٹی کے ہمراہ جیل میں ڈالنے اور 2018 میں آر۔ ٹی۔ ایس کی گردن دبوچ کر پراجیکٹ عمران خان کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے تمام کرتب کار آج بھی کامرانی کے احساس سے سرشار اپنی پرتعیش آسائش گاہوں میں آسودگی بخش زندگی کے مزے لے رہے ہیں لیکن پاکستان اتنے بڑے ریکٹر سکیل کے زلزلے کی تباہ کاریوں کی زد میں آیا کہ ملبہ سمیٹنے میں نہیں آ

Read more

تاحیات ایکسٹینشن سے میر جعفر تک

اس میں اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی کہ عمران خان کا ہدف آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہے۔ عمران خان دانستہ طور پر تیسری مرتبہ جنرل عاصم منیر کے خلاف ادارہ جاتی بغاوت کے مرتکب ہوئے ہیں۔ پہلی بغاوت لانگ مارچ کی صورت میں سامنے آئی۔ دوسری بغاوت نو مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ تھی اور تیسری بغاوت کا پیش خیمہ عمران خان کا حالیہ جنرل عاصم منیر کے متعلق بیان ہے۔ عمران خان کی اس حد

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے سعودی عرب کا انتخاب کیوں کیا؟

پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف اپنے وزرا کے ہمراہ سنیچر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ان کے پیشرو نواز شریف اور عمران خان بھی وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جا چکے ہیں۔

Read more

اپریل کی سفاکی اور استحکام نامی شئے کا فقدان

بدھ کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ 2024ء کے اپریل کی آج 3تاریخ ہے۔ اپریل سے یاد آیا کہ اس مہینے کا آغاز ”اپریل فول“سے ہوتا ہے۔ انگریزی کا مگر ایک بہت ہی تخلیقی شاعر تھا۔ نام تھا اس کا ٹی ایس ایلیٹ۔ اس کی ایک مشہور نظم کی ابتدائی سطر اپریل کو ظالم ترین مہینہ قرار دیتی ہے۔ 4 اپریل 1979 کا سوچتا ہوں تو ایلیٹ درست سنائی دیتا ہے کیونکہ اس دن ذوالفقار علی بھٹو

Read more

عدلیہ، دباؤ کی سیاست کا آخری مورچہ ہے

تین سو وکیلوں کے خط اور تحریک انصاف کی طرف سے حکومت کے قائم کردہ تحقیقاتی کمیشن پر مسلسل عدم اعتماد کے اظہار کے بعد سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھے ججوں کی شکایات کا جائزہ لینے کے لیے از خود نوٹس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملہ کی سماعت اب بدھ سے 7 رکنی لارجر بنچ کرے گا۔ اس کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔ اس سے

Read more

عمران خان کے خلاف مقدمات زرداری جیسے؟

آنکھوں دیکھے ہوئے واقعات کی موجودگی میں انسان کس طرح گمراہ ہوتا ہے اس معاملہ کو سمجھنا اور دیکھنا حیرت انگیز ہوتا ہے۔ لیکن کسی نہ کسی جگہ پر ایسی پراگندہ خیالی پھیلائی جاتی ہے کہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ کچھ ذی شعور، عقلمند اور طالب علم قسم کے لوگ بھی گمراہ ہو جاتے ہیں۔ میری فیس بک وال پر کچھ لوگ ایسے موجود ہیں جنہیں میں سنجیدہ قاری اور تعلیم، تاریخ اور سیاسی فہم و فراست کا

Read more

آغا حشر اور ”رستم و سہراب“

نیر مسعود کے افسانہ ”گنجفہ“ میں سادے لب و لہجہ کو اختیار کرتے ہوئے اس حقیقت کو بیان کرتے ہیں کہ جیسی ہماری قسمت ہوتی ہے ویسے ہی ہماری زندگی گزرتی ہے۔ اس افسانہ کے ادبی نقطہ نظر میں کوئی طنز، کوئی دکھاوا، کوئی اغراق اور کوئی شکایت اور بناوٹ نہیں ہے۔ اس کے باوجود، اس افسانہ میں پھیلی ہوئی تلخی افسانہ کو ایک منفرد مقام دیتی ہے۔ افسانہ کے تمام کردار توقعات اور حقیقت کے درمیان تکلیف دہ تضاد

Read more

عدلیہ پر شب خون مارنے کی تیاری

گزرے چند یوم قبل ایک کیس کی شنوائی کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک وکیل کو کہا کے ہماری عدلیہ کا شمار اس وقت پوری دنیا میں سب سے کمزور اور فیصلہ کرنے کی استعداد سے محروم ہے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح سے اس دلدل سے باہر نکل سکیں، اسی طرح ایک اور سروے کی بات کی جائے تو اس کے مطابق پاکستان میں کرپٹ ترین اداروں میں عدلیہ کا تیسرا نمبر ہے، سو

Read more

عدلیہ کی آزادی اور ججوں کی سیاسی آرا

وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ عدالتی امور میں انتظامی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیشن بنانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ یہ معاملہ اب کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا۔ چیف جسٹس کی طرف سے عدالتی خود مختاری کی ضمانت اور خط لکھنے والے ججوں سے ملاقات کے بعد عدلیہ کی خود مختاری کے حوالے سے

Read more

نو مئی کیا ایک نامکمل بغاوت ہے؟

  عمران خان یا ان کی پارٹی کو یہ اعتراف کرنے کی ضرورت کیوں ہو کہ 9 مئی بغاوت کی کوشش تھی، بغاوت اگر کامیاب ہو تو انقلاب کہلاتی ہے اور اس کا جشن اسی صورت میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا 9 مئی کا واقعہ بغاوت کی کوشش تھی، اس سے تاریخی مماثلت رکھنے والے واقعات سے بغاوتوں سے پہلے اور بعد کے حالات کا کیا سبق ملتا ہے اور کیا اس کے اپنے اثرات پوری طرح سامنے آ چکے

Read more

عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد الیکشن جیت لیا

ایک سال قبل تک بہت کم لوگوں کو ان کا علم تھا اور اب وہ ملک کے صدر بننے جا رہے ہیں۔ افریقہ کے مغربی ملک سینیگال کی سیاست میں بصیرو جومائی فائی کے غیر معمولی عروج نے کئی لوگوں کو حیران کیا ہے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گاہک تربوز خریدنے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں لوگ عموماً اسے رمضان کے دوران کھانا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اس کا جوس پسند کرتے ہیں مگر آج کل گاہک اسے خریدنے اور کھانے سے خوفزدہ ہے۔ مگر کیوں؟

Read more

ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟

بہت سے ذریعے ہوتے ہیں جن کی مدد سے دو ممالک ایک دوسرے سے خفیہ معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں، چاہے یہ ممالک دوست نہ بھی ہوں اتحادی نہ بھی ہوں تب بھی ان معلومات کا تبادلہ ہوتا ہے اور بطور خاص ان مواقع پر جب شہریوں پر حملوں کا خطرہ ہو۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ماسکو نے انتباہ کو مسترد کیا۔

Read more

تحریک انصاف کی حماقتیں

مغل بادشاہ اورنگ زیب کی بیٹی زیب النساء پڑھی لکھی اور شعر و شاعری سے شغف رکھتی تھی۔ ایک روایت کے مطابق وہ گورنر عاقل خان سے محبت کرتی تھی۔ عاقل خان نوکری چھوڑ کر گھر آ گیا۔ ایک دن وہ گھوڑے پر سوار محل کے نیچے سے گزر رہا تھا کہ زیب النساء نے اسے دیکھ لیا۔ تاسف بھرے لہجے میں بولی۔ شنیدم ترک خدمت کرد عاقل خان ز نادانی۔ (سنا ہے کہ عاقل نے نادانی میں ملازمت چھوڑ

Read more

آصف زرداری پھر دوسری باری

آصف علی زرداری پاکستان کے پہلے سویلین صدر ہیں جو دوسری بار بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوئے، وہ قیام پاکستان کے بعد پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی صدر بھی ہیں۔ 69 سالہ صدر آصف علی زرداری کا تحصیل سکرنڈ ضلع شہید بے نظیر آباد نواب شاہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں فتوحل زرداری سے ہے۔ ان کے دادا محمد حسین زرداری ایک تاجر اور چھوٹے زمیندار تھے اور وہ مقامی سطح پر مسلم لیگ کے رہنما بھی تھے۔ آصف

Read more

ہے آدمی۔ ہے کام۔ قوم کی ترقی کا راز کام، کام اور کام میں مضمر ہے!

لغوی معنوں میں کام (ورک) سے مراد کسی مقصد یا نتیجہ کے حصول کے لئے جسمانی، ذہنی یا توانائی کی سرگرمی شامل ہو یا کوئی ایسی سرگرمی جس میں کوئی شخص اپنی روزی روٹی کمانے کے لئے باقاعدہ طور پراس کام سے منسلک ہو۔ کام کرنے والے شخص کو نوکر، کو کار کن، کاریگر، کارگزار یا ملازم بھی کہا جاتا ہے۔ مسلسل کام محنت میں تبدیل ہو کر محنت و مشقت کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ کام کے متعلق

Read more

مسلم لیگ نون سے مسلم لیگ ش تک

عرفان صدیقی صاحب طرز کالم نگار ہیں۔ مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے قربت رکھتے ہیں۔ ان کے لیے تقریر نویسی بھی کی۔ درس و تدریس سے وابستگی کے زمانے کے ان کے شاگرد طاقتور ترین عہدوں پر فائز رہے۔ نواز شریف اور اپنے جرنیل شاگرد رشید کے درمیان رابطہ کاری کے لیے بھی متحرک رہے۔ جب سے سینیٹر ہوئے ہیں لکھنا بہت کم کر دیا ہے۔ کبھی کبھار ان کا کالم شائع ہوتا ہے اور ہاتھوں ہاتھ

Read more

چھے جنوری سے نو مئی، براستہ تین اپریل

6 جنوری 2021 کے دن امریکی کانگرس کی بلڈنگ پر اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے کیے گئے حملہ کا کیا پس منظر تھا؟ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں 3 اپریل 2022 اور 9 مئی 2023 کے واقعات بھی 6 جنوری سے مماثلت رکھتے ہیں اور اس سوال کا جواب ان واقعات پر روشنی ڈالنے کے علاوہ دونوں ممالک کے بعد میں بنے سیاسی منظر نامے کو بھی سمجھنے میں مدد دے سکتا

Read more

سربراہ مملکت کے کاندھے پر شہیدوں کے جنازے اور ملک کا مستقبل

ملک کے صدر اور آرمی چیف کے کاندھوں پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ملک پر قربان ہو جانے والے فوجی شہدا کے جنازے ہیں لیکن حکومتی ترجمان اور تحریک انصاف کے لیڈر اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ کون شہدا کے خلاف مہم جوئی کر رہا ہے اور کون ان کا نام بیچنے کے درپے ہے۔ سیاسی چپقلش اب اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مل جل کر مشکلات میں سے راستہ نکالنے کی کوشش تو ایک

Read more

شہباز شریف کی جی ایچ کیو آمد: ’ایک پیج‘ کی سیاست کا نیا سیزن

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ یوں ملک میں ’ایک پیج‘ کی سیاست کو ایک نئی بنیاد فراہم کی گئی ہے۔ اس دورے کے ذریعے وزیر اعظم نے واضح کر دیا ہے کہ امور حکومت و مملکت کے معاملات میں فوج اہم پارٹنر ہے۔ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر قائم ہونے والی حکومت اور غیر منتخب عسکری قیادت کے درمیان اس ملاقات سے ملکی سیاسی تاریخ

Read more

نئی شروعات، امیدیں، خدشات

طویل رد و قدح کے بعد بالآخر پارلیمنٹ نے پی پی پی کے آصف زرداری کو صدر اور نواز لیگ کے شہباز شریف کو دوسری مدت کے لیے ملک کا وزیراعظم چن لیا۔ شہباز شریف نے گزشتہ سال اگست تک بھی بطور وزیر اعظم خدمات انجام دیں جب قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران کی حکومت برطرف کر دی تھی۔ پی ٹی آئی، جو اپنا انتخابی نشان کھونے کے بعد آزاد حیثیت سے امیدوار کھڑے کرنے کے

Read more

شہباز شریف کی 19 رُکنی کابینہ میں شامل ’نئے چہرے‘ کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل 19 وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اس کابینہ میں جہاں کئی پرانے اور معروف سیاسی چہرے شامل ہیں وہیں چند وزرا ایسے بھی ہیں جو پہلی مرتبہ ن لیگ کی وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں۔ ایسے ہی ناموں میں احد چیمہ، محسن نقوی، عبدالعلیم خان اور قیصر احمد شیخ بھی شامل ہیں۔

Read more

نہیں امکاں جاناں

ہم اس تصور میں سکون پاتے ہیں کہ وہ فوج جو ہمارے ملک کی اور خود ہماری محافظ ہے اس کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے لیکن یہ امیج، شخصیت اور کردار اس وقت دھندلانے لگتا ہے جب ہم اپنی فوج کے سیاسی اور کاروباری عزائم اور کرپشن کی وسعتوں پر نظر ڈالتے ہیں۔ اگر اس تحریر کو فوج کے محض سیاسی کردار پر بحث تک محدود رکھیں تو دس میں سے نو افراد ہمارے اس خیال

Read more

مذہبی معاشرہ اور عورت مارچ

کسی بھی معاشرے کے مہذب پن کا اندازہ لگانا ہو یا جاننا ہو کہ یہ معاشرہ کتنا تہذیب یافتہ ہے تو صرف یہ دیکھ لیں کہ اس معاشرے میں کمزوروں اور جانوروں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ اسی طرح اگر کسی فرد کے بارے میں جاننا ہو کہ یہ کتنا مہذب یا تعلیم یافتہ ہے تو صرف یہ مشاہدہ کر لیں کہ اس کا اپنے بیوی بچوں اور خصوصاً بیوی کے ساتھ رویہ کیسا ہے۔ کیا وہ

Read more

عارف علوی: ایوب دور کی گولی سے عمران خان کی قربت اور تنازعات میں گھرے صدارتی دور تک

ڈاکٹر عارف علوی کا متنازع صدارتی دور کل اپنے اختتام کو پہنچے گا، بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کی سیاسی زندگی کا آغاز جماعت اسلامی سے ہوا تھا مگر پھر وہ عمران خان کے قریب ہو گئے اور تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ ان کا صدارتی دور کیسا رہا اور اس کے بعد کیا وہ سیاسی میدان میں واپس آئیں گے؟

Read more

احتجاج کی سیاست اور ملک کا مستقبل

ملک میں اسمبلیوں نے کام شروع کر دیا ہے اور نئی حکومتیں قائم ہو گئی ہیں لیکن اس بات کے آثار دکھائی نہیں دیتے کہ ملک کی تمام سیاسی قوتیں بھی صورت حال کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے گروہی اختلافات پس پشت ڈال کر پاکستان کی فلاح اور موجودہ دگرگوں معاشی صورت حال سے نکلنے کے کسی ایک نکاتی منصوبہ پر اکٹھے ہو سکتی ہیں۔ اس انتشار کے اشارے صرف تحریک انصاف ہی کی طرف سے سامنے نہیں آئے بلکہ

Read more

ہم سمجھتے کیا ہیں عمران خان کو؟

میں اور آپ عمران خان کو کیا سمجھتے ہیں؟ یعنی بطور ووٹر ہم ان کی آئین اور جمہوریت سے وابستگی یا پارلیمانی سیاست کے بارے میں سوچ کے انداز کا کیا تصور رکھتے ہیں؟ لیکن اس سے بھی زیادہ اہم شاید یہ سوال ہو سکتا ہے کہ عمران خان خود عمران خان کو کیا سمجھتے ہیں؟ جس پر مزید کچھ بعد میں۔ عمران کے جمہوری تصور کا سفر برطانیہ کی پارلیمانی جمہوریت اور سویڈن، فن لینڈ اور ناروے وغیرہ کے

Read more

شہباز شریف اور چیلنجز۔ یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا

میاں محمد شہباز شریف نے وزارت عظمی کا حلف اٹھا لیا ہے۔ 201 اراکین کی حمایت ملی، مد مقابل عمر ایوب نے 92 ووٹ لیے۔ شہباز شریف 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ میاں محمد شریف کے دوسرے صاحبزادے ہیں، ایک با اثر تاجر اور مشترکہ طور پر اتفاق گروپ آف کمپنیز کے مالک ہیں، 1985 میں لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر بھی منتخب ہوئے۔ شہباز 1988 میں پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ ، 1990 میں این اے

Read more

کیا فوج پر اعتبار کر لیا جائے؟

راولپنڈی میں منعقد ہونے والی 263 ویں کور کمانڈرز کانفرنس نے ملک میں سیاسی استحکام پر زور دیا ہے اور منتخب حکومت کو سکیورٹی خطرات نمٹنے، سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، بجلی چوری، ون ڈاکومنٹ رجیم اور تمام غیر قانونی تارکین کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی سمیت تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں بھرپور مدد فراہم کرنے کا عزم کیا ہے۔ سوال ہے کہ کیا غیر جانبداری کے بارے میں فوج کے اعلان

Read more

سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر سینسر: ’انھوں نے کیمرے کا رخ ہی موڑ دیا تاکہ عمران خان دکھائی نہ دے سکیں‘

پیر کو بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں کی تقریر کی دوران سرکاری ٹی وی پی ٹی وی پر نشریات بند کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ بلوچستان کے رہنماؤں کی بھی تقاریر سینسرڈ کی گئیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے اس پابندی پر کیا تبصرے کیے؟

Read more

شہباز شریف سیاسی مصالحت کے لیے قدم اٹھائیں

شدید الزامات کے شور میں قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ اپوزیشن کے امیدوار عمر ایوب کو 92 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ اتحادی پارٹیوں نے شہباز شریف کو 201 ووٹوں سے کامیاب کروایا۔ تحریک انصاف نے جو کہ سنی اتحاد کونسل کے نام سے اسمبلی میں موجود تھی، پارلیمان کی کارروائی میں حصہ لے کر بالواسطہ طور سے تسلیم کر لیا ہے کہ ملک میں آئینی نظام

Read more

’مینڈیٹ چور‘، ’گھڑی چور‘ کے نعروں کے بیچ نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمر ایوب کی تقریر سینسر نہ کرنے کی ہدایت

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے منعقد اجلاس کے دوران عمر ایوب نے ڈپٹی سپیکر سے شکایت کی کہ ان کی تقریر پی ٹی وی پر نشر نہیں کی جا رہی جس پر ڈپٹی سپیکر نے اس حوالے سے ہدایت جاری کر دی۔

Read more

شہباز شریف: ٹکراؤ کے مخالف اور اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کے حامی، نئے پاکستانی وزیرِاعظم

اتوار کے روز قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے لیے ہونے والے ووٹ کے دوران جب شہباز شریف وزارتِ اعظمیٰ کے امیدوار کی حیثیت سے بیٹھے تھے تو نواز شریف بھی پاس ہی ایوان میں موجود تھے۔
سنہ 1997 کے بعد جب بھی ن لیگ اقتدار میں آئی ایسا کبھی نہیں ہوا کہ نواز شریف ملک میں ہوں، اہل بھی ہوں، الیکشن بھی جیت جائیں مگر پھر بھی وزیراعظم نہ بنیں۔

Read more

محمود خان اچکزئی: صاحب بصیرت اور استقامت سیاستدان

الیکشن 2018 کے بعد مولانا فضل الرحمان نے جس تحریک کا آغاز کیا اس میں مختلف جماعتوں نے ساتھ دینے کا عہد کیا ابتدائی طور پر سفر ساتھ شروع کیا مگر اکثریت نے بیچ راستہ میں چھوڑ دیا۔ واحد محمود خان اچکزئی تھے جنہوں نے آخر تک ساتھ نبھایا۔ صرف ساتھ نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑے رہے کیوں کہ جمعیت علماء کی تحریک کا مقصد سیاست کو اسٹیبلشمنٹ کی شرارت، شراکت اور مداخلت سے محفوظ کرنا تھا۔ ہمارے اس نعرے

Read more

دھاندلی کے خلاف احتجاج سے پہلے مینڈیٹ کی چوری ثابت ہونی چاہیے

صوبوں میں حکومت سازی کے بعد اب مرکز میں نئی حکومت کے قیام کی طرف پیش رفت جاری ہے۔ آج قومی اسمبلی میں اتحادی پارٹیوں کے مشترکہ امیدوار سردار ایاز صادق اسپیکر اور سید غلام مصطفے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ انہیں بالترتیب 199 اور 197 ارکان نے ووٹ دیا۔ جبکہ سنی اتحاد کونسل (تحریک انصاف) کے امیدوار عامر ڈوگر کو 91 ووٹ ملے۔ البتہ تحریک انصاف کا مسلسل دعویٰ ہے کہ اسے قومی اسمبلی میں 225 نشستیں حاصل ہوئی

Read more

سردار ایاز صادق: پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب ہارنے سے لے کر تیسری مرتبہ سپیکر بننے کا سفر

اسی حلقے سے جہاں سے ’دونوں دوست‘ عمران خان اور ایاز صادق پہلی مرتبہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کے طور پر الیکشن لڑے، بعد میں وہیں سے وہ حریف کے طور ایک سے زیادہ مرتبہ انتخابات میں اترے۔ ہر مرتبہ ایاز صادق نے عمران خان کو شکست دی۔

Read more

دی عمران خان گرپ!

  جے جی فیرل کے ناول دا سنگاپور گرپ کا مرکزی کردار، عنوان میں موجود اس محاورے کا معنی سمجھنے کے لئے پوری کہانی میں کوشش کرتا دکھائی دیتا ہے۔ پہلے جب وہ بذریعہ جہاز سنگاپور آتا ہے تو فلائٹ کے عملے نے اس گرپ کا ذکر کیا اور پھر بعد کے دنوں میں مختلف لوگوں سے ہوئی گفتگو میں بھی اس محاورے کا ذکر آتا رہا۔ اسے اس محاورے کے مختلف معنی سننے میں ملتے رہے، جن میں جنگ

Read more

کیا تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان اتحاد کے بیچ صرف عمران خان کا بیانیہ حائل تھا؟

پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے متنازعہ پہلوؤں پر تاحال بحث کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس سب کے بیچ بظاہر جس پہلو پر زیادہ بات نہیں ہوئی وہ مرکز میں حکومت بنانے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی کے ممکنہ اتحاد سے متعلق بحث ہے۔ دونوں جماعتوں کے اتحاد میں کیا چیز آڑے آئی؟

Read more

مولانا فضل الرحمان سیاسی خود کشی نہ کریں

سب شفاف انتخاب چاہتے ہیں۔ سب دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ سب کا کہنا ہے کہ ان کے ووٹ چوری ہو گئے۔ کسی کو دوسرے کا نقصان دکھائی نہیں دیتا یا وہ صرف اپنی گم شدہ خواہشات کو ہی ’چوری‘ سمجھ بیٹھے ہیں۔ اگر ایسا ہو بھی پھر بھی یہی سب کے مفاد میں ہے کہ آگے بڑھا جائے۔ ایک دوسرے سے ملا جائے۔ گلے شکوے کیے جائیں اور اپنی ناتمام خواہشوں اور خام سیاسی ایجنڈے کے لیے ملکی

Read more

جمہوریت اور پاکستانی متنازعہ انتخابی نتائج

جمہوریت کا لفظ دو یونانی الفاظ ”ڈیموس“ اور ”کراٹوس سے بنا ہے۔ ڈیموس کا مطلب ہے لوگ، اور“ کراٹوس ”کے معنی طاقت۔ لہذا جمہوریت“ عوام کی طاقت ”کی حکمرانی کے نظام کو کہا جاتا ہے۔ یہ حکمرانی کا ایک طریقہ ہے جو عوام کی مرضی پر منحصر ہے۔ جہاں عوام اپنی مرضی کے ذریعے حکمرانوں کا انتخاب کرتی ہیں۔ دنیا بھر میں جمہوریت کے مختلف ماڈلز رائج ہیں۔ کوئی دو نظام بالکل ایک جیسے نہیں ہیں اور کسی ایک نظام

Read more

صدر عارف علوی نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس کیوں نہیں بلا رہے اور اگر ڈیڈلائن گزر گئی تو کیا ہو گا؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جہاں ایک جانب آٹھ فروری کے عام انتخابات کے بعد سے مبینہ دھاندلی کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں وہیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق وفاقی حکومت کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری کو بنا منظور کیے واپس بھیجنے کے بعد سے ایک نئی آئینی بحث چھڑ گئی ہے۔

Read more

پتھر کو جونک کیسے لگے؟

کوئی کچھ بھی کہہ لے، انتخابات کے بعد بھی ہمہ پہلو عدم استحکام اور سیاسی انتشار کی بنیادی وجہ ہماری قومی سیاست میں ایک ایسے آتش مزاج کردار کی نمود ہے جو اپنی عادت، خصلت، جبلت اور سرشت کے اعتبار سے سیاسی تقاضوں اور قرینوں سے دور کا تعلق واسطہ بھی نہیں رکھتا۔ نرگسیت (NARCISSISM) ایک موذی مرض ہے جو آکاس بیل کی طرح انسان کی ہر شاخِ فکر واحساس کو چوس لیتا ہے۔ عمران خان ہماری ستتر سالہ قومی

Read more

جمہوریت کے دو چہرے

سال 2016 میں ریاستی مشینری پوری قوت کے ساتھ حکمران خاندان کے خلاف بروئے کار تھی۔ شنید یہی ہے کہ سال 2016 ء میں بھی اہم تعیناتی حکمران خاندان کی اسی قدیم خواہش کا مظہر رہی کہ جس کا ذکر معروف سکالر شجاع نواز نے اپنی شہرہ آفاق کتاب ’دی کراسڈ سوورڈز‘ میں تکرار سے کیا ہے۔ عام مڈل کلاس پاکستانیوں کی طرح ادارے کے اندر بھی چند خاندانوں کی حکمرانی سے متعلق اکتاہٹ مگر اس قدر زیادہ تھی کہ

Read more

مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب: ’پارٹ ٹائم سیاست دان‘ سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ تک کا سفر

مریم نواز نے حالیہ انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ایک ایک نشست پر لاہور سے حصہ لیا اور دونوں پر کامیاب ہو گئیں۔ مرکز اور پنجاب میں سامنے آنے والی پارٹی پوزیشن کے بعد ان کی جماعت نے انھیں صوبہ پنجاب کی حکومت میں رکھنے کا فیصلہ کیا تاہم انتخابات کے وقت تک یہ کہنا مشکل تھا کہ وہ پنجاب کی وزارتِ اعلٰی لے پائیں گی۔

Read more

کیا یہی حب الوطنی ہے؟

بلاشبہ موجودہ عام انتخابات میں عمران خاں کے پیروکاروں کی کثیر تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے نکلی اور نہ صرف پختونخوا میں واحد اکثریتی جماعت بن کر ابھری بلکہ مرکز اور پنجاب میں بھی اس کے ارکان کی قابل ذکر تعداد منتخب ہوئی۔ حسب سابق اس بار بھی دھاندلی کا شور اٹھا۔ اس شور سے قطع نظر ہمارا تحریک انصاف کی پیروی کرنے والوں سے سوال ہے کہ کیا بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورحکومت میں یا اس

Read more

چیف جسٹس پاکستان کا فیصلہ بشپ آزاد مارشل کے مطالبہ کی توثیق ہے

ہر سو عجب بے یقینی اور ابہام کی دھول چھائی ہے۔ الزام تراشی اور دشنام طرازی کے ہتھیاروں سے قومی سیاست کے تالاب کو گدلا کر کے اپنے اپنے مفادات کی مچھلیاں پکڑنے کی مہم جوئی کا بازار گرم ہے۔ موجودہ صورت حال کا حکومت کو ایک فائدہ یہ بھی ہوا ہے کہ اقلیتوں سے جڑے قومی اہمیت کے ایک نہایت سنجیدہ معاملہ کو نظروں سے اوجھل رکھنے کے لئے میڈیا کو کچھ خاص نہیں کرنا پڑا۔ سیاسی گرما گرمی

Read more

منقسم پارلیمنٹ کیسے آگے بڑھے گی؟

دو ہفتوں کی اعصاب شکن کشمکش کے بعد بالآخر دونوں بڑی جماعتیں مرکز اور صوبوں میں حکومت سازی کے ایک تجریدی فارمولہ پہ متفق ہو گئیں تاہم یہ سوال اب بھی محل نظر رہے گا کہ اتحادی حکومت مملکت کو سیاسی و معاشی مسائل کے اس دلدل سے نکال پائے گی، جس میں اس عمران خان کی ساڑھے تین سالہ دور حکومت نے اتارا، جسے سنہ 2018 کے متنازعہ انتخابات کے ذریعے قوم پہ زبردستی مسلط کیا گیا تھا مگر

Read more

یورپ سیاسی تصادم اور مظاہروں کی زد میں

گزشتہ چند مہینوں سے یورپ کے کئی ملکوں میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی سوچ کے خلاف زبردست عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ جرمنی، فرانس اور اسین میں لاکھوں لوگوں نے سخت سرد موسم کے باوجود سڑکوں پر نکل کر لبرل، اعتدال پسند اور بائیں بازو کی سیاسی فکر کی حمایت اور انتہائی دائیں بازو کی سیاست پر کھل کر اپنے عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ ان مظاہروں کی وسعت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے

Read more

پاکستان کی جمہوری تاریخ

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی غیر مستحکم سیاسی صورتحال کی وجہ سے ہمیشہ جانچ کے سیاسی پیمانوں کی زد میں رہا ہے۔ سیاسی تاریخ کے جھروکوں میں دیکھا جائے تو ملک میں کئی بار سویلین اور فوجی حکومتیں قائم اور ختم ہوتی رہیں۔ آمروں کے سائے میں بننے والوں حکومتیں تو اندرونی اور بیرونی دباؤ کے آگے اپنی موت آپ مرتی رہیں لیکن پاکستان میں جمہوریت کی ایک منفرد تاریخ ہے۔ ملک 14 اگست 1947 کو معرض وجود

Read more

اعتماد کے بغیر اتحادی حکومت

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے کل رات گئے مرکز میں حکومت سازی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں منعقد پریس کانفرنس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ اتحادی پارٹیوں کے پاس ایوان میں اکثریت موجود ہے۔ اس لیے ملک کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں کسی ایک پارٹی کو اکثریت حاصل نہیں ہے اور پاکستان میں بڑی سیاسی

Read more

پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو کیا ایک کٹھن سفر کا سامنا رہے گا؟

نئے حکومتی اتحاد کے اعلان کے ساتھ ہی یہ سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں کہ یہ شراکت کتنی دیرپا اور کامیاب ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ ماضی قریب میں دونوں جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے کی قیادت اور پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

Read more

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ادغام؟

میری عاجزانہ رائے میں تحریک انصاف کو محض خواتین اور اقلیتوں کے لئے مختص نشستوں کے حصول کے لئے خود کو سنی اتحاد کونسل میں تقریباً مدغم ہونے کی ضرورت نہیں تھی۔ بہتر یہی تھا کہ تحریک انصاف کی حمایت سے 8 فروری کے روز منتخب ہوئے اراکین قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں حلف اٹھالینے کے بعد ”انصاف پارلیمانی گروپ“کی حیثیت میں اپنا وجود منواتے۔ تحریک انصاف کے سیانے مگر بتا رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے ”فی الوقت“

Read more

87 یا 55: پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے کن حلقوں میں دھاندلی کا دعویٰ کر رہی ہے؟

تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں 180 نشستیں جیتنے اور دو تہائی اکثریت کے دعوے کس بنیاد پر اور کیوں کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی انتہائی اہم ہے کہ تحریک انصاف کے اس دعوے پر اگلا قانونی مرحلہ کیا ہے؟

Read more

یہ ’ضمیر‘ کون ہے؟

ابھی حال ہی میں ایک سول افسر کا ’ضمیر‘ انتخابات سے دس دن بعد جاگ اُٹھا ہے اور حالیہ انتخابات کی صحت کو متنازع بنا رہا ہے۔ خیر ضمیر کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے اگر ابدی نیند نہ سو گیا ہو اور جگانے کے لیے نہ تو اقبال کی نظموں کی ضرورت ہے اور نہ ہی فیض صاحب کے انقلابی کلام کی۔ البتہ ’فیض یاب ضمیروں‘ کی کسی طور کمی نہیں ہے۔

Read more

آزاد امیدوار اور نمبرز گیم: صوبہ پنجاب میں بننے والی نئی حکومت کتنی مستحکم ہو گی؟

اگرچہ 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب میں بڑی جماعت بن کر اُبھری ہے تاہم تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بھی اکثریت میں پنجاب اسمبلی پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ صوبے میں اس وقت کون سی پارٹی نمبرز گیم میں کہاں کھڑی ہے اور کیا مستقبل میں بھی اس صوبے میں اقتدار کی رسی کشی جاری رہ سکتی ہے؟

Read more

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل میں انضمام: چه به دست می آورد؟

سیاسی مقاصد کے لیے ملک میں ہیجان پیدا کرنے کی حکمت عملی پر عمل پیرا تحریک انصاف ایک بار پھر ایسے غلط فیصلے کر رہی ہے جو مستقبل قریب میں اس کی پاؤں کی زنجیر بن سکتے ہیں۔ گزشتہ روز خیبر پختون خوا میں وزارت اعلیٰ کے نامزد امیدوار امین گنڈا پور نے کہا تھا کہ پارٹی مخصوص نشستوں میں حصہ لینے کے لیے عدالت جائے گی۔ آج بیرسٹر گوہر علی اور پی ٹی کے وزارت عظمی کے امیدوار عمر

Read more

حافظ نعیم الرحمٰن کا ناکام سیاسی کرتب

  پاکستان میں ایک اور مایوس کن انتخاب اختتام کو پہنچا۔ ایسا انتخاب جس میں جیتنے والے بھی دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں اور ہارنے والے بھی۔ ویسے ہارنے پر نتائج نہ ماننا اور دھاندلی کے الزامات لگانا ایک سیاسی روایت بن چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام نے ان الزامات کو سنجیدگی سے لینا بند کر دیا ہے۔ لیکن ایسے میں یہ الزام ایک نئے طریقے سے سامنے آتا ہے جو سب کی توجہ اپنی طرف مبذول

Read more

سازش سے مداخلت تک۔ آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں

عمران خان وزیر اعظم تھے۔ ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد زوروں پر تھی۔ 27 مارچ 2022 کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں انہوں نے جیب سے خط نکال کر ، اپنے کارکنوں سے کہا کہ ’یہ وہ خط ہے، جو امریکہ سے لکھا گیا اور اس میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہماری حکومت گرانے کی سازش کی گئی۔ حقیقی آزادی کا یہ سفر آغاز کے ساتھ ہی درپردہ غلامی کے سفر

Read more

زرداری صاحب مفاہمت کے بادشاہ ہیں یا مفادات کے؟

گزشتہ چند سالوں سے پاکستانی سیاسی اور صحافتی حلقوں میں زرداری صاحب بطور زیرک سیاستدان اور مفاہمت کے گرو کے طور پر مشہور ہیں۔ آج تک کسی نے اس مفروضے پر تنقیدی جائزہ لینے کی زحمت نہیں کی کہ موصوف کے مفاہمتی اور زیرک پن سے خود ان کے سیاسی مفادات کے علاوہ عوام کو کیا ریلیف ملے اور سیاسی کشیدگی کم ہونے میں ان کا کیا کردار رہا؟ کہیں ایسا تو نہیں بقول مولانا فضل الرحمن دراصل ”زرداری صاحب

Read more

یہ ملک ہے یا ٹوبہ ٹیک سنگھ؟

سہہ پہر کے بعد میں یہ خبر سُن کے لرز گیا کہ حساس ترین پنڈی ڈویژن کا چارج ’ایک سائیکو پیتھ‘ کے ہاتھ میں تھا جس کا رابطہ ’لینڈ مافیا‘ سے ہے اور وہ خود بھی ’کرپٹ‘ ہے۔ برطرفی یا ریٹائرمنٹ یا ریاستی بیانیے کو چیلنج کرنے کے بعد ہی یہاں کیوں پتہ چلتا ہے کہ فلاں تو بدکردار تھا، بے ایمان تھا، نااہل، نشئی، نفسیاتی مریض اور غدار تھا۔

Read more

کیا پاکستان کو یرغمال بنانے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟

پاکستان پر ہر طرف سے یلغار ہے۔ بدقسمتی سے یہ ملک دشمنوں کی بجائے اس وقت اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں شکار ہو رہا ہے۔ سب کے منہ پر پاکستان کی بہتری اور عوامی بہبود کا نعرہ ہے لیکن سب ہی اپنی اپنی جگہ پر ملکی نظام کو تتربتر کر کے اپنے لیے راستہ بنانے کی کوشش میں مگن ہیں۔ اس میں صرف تحریک انصاف کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں ہو گا کیوں کہ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا

Read more

الیکشن کے کاندھے پر سر رکھے سسکیاں لیتے لوگ ( 1 )

عوام کو انتخابی نشان سمجھ نہیں آئے گا، امیدواروں کا پتہ نہیں چلے گا، پو لنگ اسٹیشن معلوم نہیں ہو سکے گا، ووٹ ڈالنا آسان نہیں ہو گا، کوئی ایک تصور بھی عوام نے درست ثابت نہ ہونے دیا۔ عوام کو سب کچھ سمجھ میں آ گیا، عوام نے اپنا فیصلہ سب کو سمجھا دیا۔ الیکشن کے دوران جو کچھ ہوا عوام کو وہ بھی سمجھ میں آ گیا الیکشن کے بعد جو کچھ ہوا عوام کو وہ بھی سمجھ

Read more

نواز شریف الوداع؟

یہ منظر راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ کا ہے۔ اپریل 1986 میں بہار کی خوبصورت شام ہے۔ کرسیوں کے تکلف کے بغیر انسانوں سے بھرے لیاقت باغ میں ارد گرد سڑکوں سے آگے پھیل کر پیپلز پارٹی کے جوشیلے کارکن ایک طرف کمیٹی چوک، دوسری طرف مریڑ چوک اور تیسری جانب راجہ بازار کے فوارہ چوک تک نعرہ زن ہیں۔ لیاقت باغ کے سٹیج پر موجود نوجوان بے نظیر بھٹو ”جاوے جاوے کا نعرہ بلند کرتی ہے تو جواب میں

Read more

فضل الرحمن اور مسرت شاہین

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس اور ٹی وی انٹرویوز سے ملکی سیاسی میں بھونچال آ گیا ہے، مولانا بہت سیانے اور تحمل مزاج سیاست سمجھے جاتے ہیں، ان کا انداز گفتگو بھی بہت شائستہ اور مہذب ہے، دینی گھرانے سے تعلق ہے، ملک بھر میں ان کے لاکھوں پیروکار ہیں، ملکی سیاست میں ان کا کردار ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا ہے، کشمیر کمیٹی کے چیئرمین و دیگر آئینی عہدوں پر فرائض سرانجام

Read more

مولانا فضل الرحمان کی پریشانی کا کوئی حل نہیں!

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان شدید جلال میں ہیں اور ایک بار پھر ’تخت یا تختہ‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے اعلان کر رہے ہیں کہ اب فیصلے ’میدان‘ میں ہوں گے۔ مولانا کے اس بیان سے اگر ان کی پھنکار اور بدحواسی کو الگ کر دیا جائے تو جانا جاسکتا ہے کہ اس ملک کا کوئی بھی مذہبی رہنما جمہوریت پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اپنے نام نہاد ’تقدس‘ کی بنا پر حکمرانی پر اپنا حق

Read more

حکومت کی آزمائش والا نومبر پھر آئے گا

ہر دس سال بعد ایک نیا نقارہ بجتا ہے ایک نئی کہانی سنائی جاتی اور پچھلی بھول جاتی ہے۔ یہ کہانی ہماری یاد میں نظام مصطفیٰ کی تحریک سے شروع ہوئی تھی جو اگلے دس سالوں میں جب شہید بے نظیر بھٹو جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو بھلا دی جا چکی تھی۔ ایک نئی نسل ہاتھ میں بیلٹ پیپر اٹھا کر جمہوریت کے لئے ووٹ دینے نکلی اور ریاست کے گزشتہ دس سالوں کے بیانیہ کو جھٹلا دیا۔

Read more

یہی نتیجہ نکلنا تھا

حالیہ عام انتخابات سے قبل ہمارے سینئر کالم نگار نون لیگ کو سو سے ایک سو دس سیٹیں یا پھر مصالحہ زیادہ ڈلنے کی صورت دو تہائی اکثریت ملنے کی پیشگوئیاں کر رہے تھے مگر میں گزشتہ سال اگست سے مسلسل لکھ رہا تھا کہ آئندہ حکومت بھی پی ڈی ایم کی طرز پر بنے گی۔ اس کالم کے ذریعے یہ نا چیز عرصہ سے دہائی دے رہا تھا کہ عمران حکومت کی رخصتی کے بعد جو بھی فارمولا بنا

Read more

پارلیمانی جمہوریت میں ریاستی ڈھانچے کا علمی تجزیہ

انتخابات کے بعد حکومتی تشکیل کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کے دوران پیپلز پارٹی کی فیصلہ کن حیثیت کے باعث سب نظریں زرداری صاحب پر لگی تھیں کہ اس دوران بلاول بھٹو کے اعلان نے تہلکہ مچا دیا۔ پارلیمانی جمہوریت میں ایسی معلق پارلیمان کوئی غیر معمولی بات نہیں اور اس کے نتیجے میں اقلیتی حکومتوں کا قیام بھی کوئی انہونی نہیں۔ البتہ پاکستان کے معروضی حالات میں جہاں دو تہائی اکثریت والی حکومتوں کے قدم بھی خلا میں معلق

Read more

پاکستانی سیاست کا مکس اچار

اسٹیبلشمنٹ، سیاستدانوں کی ذاتی انا، جنگ اور اقتدار کی ہوس کی اس لڑائی میں ہار پاکستان رہا ہے۔ الیکشن کے سرکاری نتائج کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے آزاد ممبران قومی اسمبلی میں بانوے سیٹوں کے ساتھ سرفہرست جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اسی سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، نون لیگ کو مخصوص نشستیں ملنی ہیں، جبکہ آزاد ممبران جو کہ دراصل تحریک انصاف ہی ہیں کو انتخابی نشان نا ہونے کی وہ نشستیں نہیں مل سکتی، حتی

Read more

الیکشن اور سیاسی استحکام

الیکشن 2024 نے بڑے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ لیکن کوئی ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے تیار نہیں۔ لوگ عمران خان کی حکومت جاتے ہی آنے والے الیکشن پر خدشات کر رہے تھے لیکن اب یہ سمجھ آتی ہے کہ ان کے خدشات میں وزن تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کے عمران خان کی حکومت غیر مقبول تھی مگر ان کو ہٹانے کا سبب اس کی غیر مقبولیت نہیں تھی بلکہ عمران خان ہٹانا کچھ لوگوں کے

Read more