غلطی یا سازش، حل طلب معمہ

آزاد کشمیر میں عوام کو احتجاج پر مجبور کرنے کی حکومتی کوشش کی اصل وجوہات پر غور کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ ناجائز اور غیر قانونی احتجاج اور اجتماعات کو روکنے کے لیے پہلے ہی دفعہ144 سمیت بہت سے قوانین موجود تھے، تو ان قوانین کی موجودگی میں آزاد کشمیر حکومت کو آخر اجتماعات پر پابندی اور صرف رجسٹرڈ تنظیموں کو پیشگی اجازت کے ساتھ احتجاج یا اجتماعات کی اجازت دینے کے غیر قانونی،

Read more

وادی کشمیر کے اولین باشندے اور ان کا مذہب

نیل مت پرانت وادی کشمیر کا سب سے ابتدائی مذہب تھا اور کشمیر کے یہ اولین باشندے انڈس سویلائزیشن پر آرینز کے قبضے اور غلبے کے بعد آج کے سندھ، پنجاب کے ہی علاقوں یعنی ”انڈس سویلائزیشن“ سے ہجرت کر کے خالی پڑی، وادی کشمیر میں آباد ہونے والے اولین باشندے تھے۔ جہاں آج وادی کشمیر ہے یہاں ایک بہت بڑی جھیل ہوا کرتی تھی، جس کا نام ستی سر تھا، اس عظیم جھیل کا اوڑی سے کچھ آگے، شاید

Read more

کشمیر کی جنگ آزادی کے چند حقائق

کچھ دوست مسلسل اپنے اس صدمے کا اظہار فرما رہے ہیں، کہ 1948 میں بھارتی فوج کے پہنچنے سے قبل مظفرآباد کو کیوں ڈوگرہ فوج سے آزاد کروا لیا گیا تھا، بھارتی فوج کیوں مظفر آباد اور آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے میں ناکام ہو گئی تھی، ان حضرات کے خیال اور اظہار کے مطابق اس ”ظلم عظیم“ سے کشمیر کی ”وحدت“ اور ڈوگرہ مہاراجہ کی وراثت کو تقسیم کر دیا گیا، اس بارے میں یہ حضرات اپنی تنقید کا

Read more

نازک وقت کا تقاضا، صلاحیت اور بقا کا سوال

ایک بات اپنے ذہن میں بالکل واضح فرما لیجئیے کہ دنیا میں کسی اخلاقیات اور انصاف کا کوئی وجود موجود نہیں ہے، آج کی اس جدید ترقی یافتہ دنیا میں بھی کوئی انصاف کا ترازو لیے انصاف نہیں بانٹ رہا، نہ یہ کسی کی بھی ترجیع ہے، یہاں گروہ ہیں، ان کے مفادات ہیں، اور ان کے شکار ہیں، بس فرق صرف اتنا پڑا ہے کہ پہلے یہی سب کچھ ویرانوں اور جنگلوں میں ہوتا تھا، آج اس عظیم الشان

Read more

دیشت گردی کا تسلسل اور حکمت عملی کا فقدان

کیا ہمارے ہیلی کاپٹر صرف دہشت گردوں کے ہاتھوں بے گناہ مارے جانے والوں کی لاشیں ڈھونے کے لیے ہی رہ گئے ہیں۔ کیا بلوچستان کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کے قائم کردہ فراری کیمپوں کا سراغ لگا کر ان کو گھیر کر تباہ کرنے کے کام نہیں آ سکتے؟ بلوچستان کے سنگلاخ اور بے آب و گیاہ پہاڑ کون سے کوہ ہمالیہ ہیں جہاں ان دہشت گردوں کے قائم کئیے اڈوں کو ڈھونڈا اور تباہ نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

بات ہی کوئی نہیں

مارے ایک عزیز دوست ٹھیکیدار تھے، اللہ رکھے اب بھی ہیں۔ تئیس برس پہلے کی بات ہے، ایک بار وہ اور ہم ایک دور دراز سائٹ کی طرف رات کے اندھیرے میں روانہ ہوئے، رات کو اس لیے کہ دن کو وہاں جانے کا تمام راستہ براہ راست بھارتی فوج کے فائر کی زد میں رہتا تھا، اور وہ وہاں سے گزرنے والی ہر سول گاڑی تک پر فائرنگ کرتے، مارٹر کے گولے پھینکتے، جن کی وجہ سے آئے دن

Read more

کون لوگ ہو تسی

ابھی کچھ ہی دیر قبل ٹی وی پر خبر چل رہی تھی کہ بلوچستان میں ایک دہشت گرد، جو دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، ”اپنے ہی ساتھیوں کیے ہاتھوں ہلاک کر دیا گیا، اب ممکنہ طور پر اس ہلاکت کی خبر اور اس کے پس منظر کا تھوڑا سا تجزیہ کرتے ہیں۔ ممکنہ طور پر یہ کل ڈپٹی کمشنر پنجگور پر جان لیوا حملے جس میں ان کی شہادت ہو گئی، کا فوری جواب ہے، لیکن یہاں

Read more

مسئلہ کشمیر کے تاریخی حقائق اور کچھ گمراہ کن مغالطے

ہمارے عزیز دوست، صاحب رائے، اور ممتاز دانشور نے تحریر فرمایا ہے کہ انیس سو سینتالیس میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائد اعظم کو کشمیر میں رائے شماری کی تجویز دی تھی جو کہ قائد اعظم نے ٹھکرا دی تھی، یہ بات معاملے کے سیاق و سباق کے لحاظ سے درست اور منطقی نہیں ہے کیونکہ کشمیر میں رائے شماری کی تجویز لیاقت علی خان کے دور میں آپریشن بیری پتن جس کا تفصیلی ذکر آگے آئے گا کے دوران

Read more

ماہرنگ اور پس منظر کا اصل رنگ

ایک ممتاز مضمون نگار نے ماہرنگ بلوچ کی سیاسی حرکیات، ، مقاصد اور اقدامات کو مکمل نظرانداز فرماتے ہوئے صرف ان کی شخصیت کے خوبصورت نسائی پہلو اور تحرک کو فیمینزم کے پہلو سے اجاگر کرتے ہوئے سول سوسائٹی میں ”فروخت یعنی مقبول“ کرنے اور ان کی توجہ صرف ان ”خوشگوار اور خوبصورت پہلووں“ کی طرف مبذول کروانے کی پر اثر کوشش فرمائی ہے، جس پر راقم نے بھی اپنی رائے اور تجزیے کے مطابق رائے دی ہے جو من

Read more

قومیت کا مخمصہ

ہمارے کچھ پختون، باعلم و باشعور، دانشور دوستوں کی طرف سے افغان کرکٹ ٹیم کے مقابلے کے جذبے اور ایک متحد قومی ٹیم کی حیثیت سے بہترین کھیل پیش کرنے والی افغان ٹیم کے بہترین کھیل اور فتوحات کی وجہ، ان کی قومیت کے جذبے کو بتایا گیا ہے، جس پر ہمیں ذاتی طور پر کوئی اعتراض یا اختلاف نہیں، لیکن صرف اپنے قومی تناظر کی نمائندگی اور وضاحت کے لیے ایک ہی جیسے معیار کی بنیاد پر ان کے

Read more

پاکستان سندھ طاس معاہدہ کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟

حال ہی میں بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے راوی پر ”شاہ پور کنڈی ڈیم تعمیر کر لیا ہے، جس کی تعمیر سے دریائے راوی میں آنے والے پانی کی معمولی مقدار بھی پاکستان کی طرف آنا بند ہو گئی ہے۔ ہمیں ان حالات و واقعات کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے، جن کی وجہ سے پاکستان بھارت کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کرنے پر مجبور ہوا، لیاقت علی خان کے دور کے آخر سے ہی

Read more

عوامی انقلاب اور تمبر کی لاٹھیاں

( آزاد کشمیر میں آٹے اور بجلی کی قیمتوں کو لے کر ”منعقد“ کئیے گئے عوامی احتجاج کے مثبت اثرات بدستور جاری  ہیں۔ ایک عجیب بات عوام کے اس احتجاج کے دوران سامنے آئی ہے، کہ چاہے آپ کھلے عام مجمع کے سامنے جتنی چاہے اشتعال انگیز، نفرت انگیز اور زہر آلود تقاریر کریں، اس ملک اس کے وجود، اس کے اداروں کے خلاف سٹیج سے عوام کو تشدد تک پر اکسائیں، اپنے ”ملک دشمن مقاصد“ کا کھل کر اظہار

Read more

بھارتی مقبوضہ کشمیر کے الیکشن اور ہماری خوش خیالی

بی بی سی کے نمائندے نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہوئے حالیہ الیکشن کے موضوع پر اپنے ایک مضمون میں تحریر فرمایا ہے، کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر کے الیکشن میں عوام کے ووٹ ڈالنے کو وہاں کے عوام کا نریندر مودی حکومت کے طاقت کے بل پر ان پر مسلط کئیے اقدامات پر عوام کا جمہوری انداز میں دستیاب گنجائش کے اندر جواب اور ردعمل سمجھا جا سکتا ہے۔ لیکن اس صورتحال کا ہماری نظر میں ایک امکانی پہلو اور

Read more

ہیں کواکب کچھ ,نظر آتے ہیں کچھ

پاکستان میں موجود ایک بڑی عالمی این جی او میں ایک اعلی عہدے پر فائز ہمارے ایک مہربان دوست نے ایک پاکستانی صحافی کے ویب پیج پر کچھ ایسے خیالات کا اظہار فرمایا جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ جیسے مقبوضہ کشمیر میں دودھ اور شہد کی ندیاں بہہ رہی ہیں اور وہاں کے باشندے بھارت کے ساتھ بالکل خوش اور مطمئن ہیں جبکہ موصوف نے آزاد کشمیر کے بارے میں کچھ ایسا تاثر دینے کی کوشش کی

Read more

آپریشن ”ترشول“

ایک انتہائی اہم اور فوری توجہ کا متقاضی معاملہ کہ راقم کے فیس بک پیج پر کچھ پوسٹس اس نوعیت کی نظر آئیں کہ کشمیر میں پاکستان کے خلاف نعرے لگائے گئے، کئی جگہ پاکستانی پرچم کو نذر آتش کیا گیا، اور احتجاج کے مقررین کی تقاریر میں شدید نفرت انگیزی اور اشتعال انگیزی کی گئی، لہذا پاکستانی سیاح اپنے سیاحت کے پروگرام سے کشمیر کے علاقوں کو نکال دیں، جہاں ہم ( پاکستانیوں ) اور پاکستان سے اتنی نفرت

Read more

خطوط کی سیاست اور بلی تھیلے سے باہر

دو روز قبل ہی تحریر کیا تھا، کہ ”تحریک انصاف“ اور اس کے ”لواحقین“ اگلے مرحلے میں قاضی فائز عیسی کی بنچ میں موجودگی پر بھی اعتراض کریں گے، اب لارجر بنچ کی تشکیل کے بعد تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے سپریم کورٹ کے اس تشکیل شدہ سات رکنی لارجر بنچ پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس سلسلے میں چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی اس سات رکنی لارجر

Read more

ہن قبائل کی یلغار

پانچویں اور چھٹی صدی عیسوی کے اوائل میں آج کے روسی اور چینی ترکستان اور وسط ایشیا سے ایک قبیلہ سیلاب کی لہروں کی طرح اٹھا، یہ نسلی طور پر قدیم ترکوں اور قدیم ایرانیوں کا مرکب تھے۔ افتھالیوں یا ہنوں کا ذکر ہمیں سب سے پہلے اس حیثیت سے ملتا ہے کہ وہ ”آوروں ( AVARS) کے محکوم اور رعیت تھے، جنہوں نے چوتھی صدی میں منگولیا اور اس کے گرد و نواح میں اپنی سلطنت قائم کی تھی،

Read more

خواب دیکھنے سے محروم بدنصیب نسل

سرمایہ دار مزدور اور ہنر مند کو صرف اتنا ہی دیتا ہے، جس سے وہ صرف زندہ رہ سکے۔ وہ کبھی اپنا منافع تقسیم نہیں کرتا۔ صدر ایوب کے دور تک پاکستان کا نوے فی صد سرمایہ بتیس خاندانوں میں مرتکز ہو چکا تھا، اس وقت ہاؤسنگ اور سروسز سے لے کر خوراک تک، صحت سے لے کر تعلیم تک، عام آدمی کے لیے جو بھی بہتری اور آسانی آئی، وہ ان خدمات اور سہولیات کے گورنمنٹ سیکٹر میں ہونے

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

آزاد کشمیر, احتجاجی تحریک کے کچھ دیگر پہلو

حکومت ریاست کی ہی نمائندہ ہوا کرتی ہے، وہ اگر ریاست کی نمائندگی نہ کرے تو کس کی کرے۔ کیونکہ عموماً حکومت ایک طرف تو ریاست کا چہرہ ہوتی ہے اور دوسری طرف عوام کی نمائندگی اور ملکیت کا اظہار اور اعلان بھی ہوا کرتی ہے، اس کے ساتھ ساتھ ریاست کے، عوام کے ساتھ تعلق کی ایک علامت اور اظہار کی حیثیت بھی رکھتی ہے۔ لہذا حکومت کو بالکل ریاست سے الگ تصور کر لینا، ایک ایسا خطرناک خلاء

Read more

آزاد کشمیر میں جاری عوامی احتجاج اور اس کے مقاصد

آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں شاید بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں کے خلاف جاری عوامی احتجاجی تحریک اپنا رنگ اور نوعیت تبدیل کرتے ہوئے، وسیع اور پرتشدد ہوتی جا رہی ہے جس کو روکنے اور عام زندگی کو بحال کرنے کے لیے پولیس نے بھی طاقت کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ نوجوانوں کی ٹولیاں سڑکوں پر پتھراؤ کرتی دکھائی دے رہی ہیں اور پولیس مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس پھینکتے دیکھی

Read more

تعَصّب، نَفرت، تَشّدد اور سَدِباب

ہمارے دوست معروف دانشور اور روشن خیال شخصیت مظہر عباس خان نے پاکستان میں مختلف اقلیتوں کے خلاف مسلسل جاری تعصب اور پرتشدد واقعات کا بجا طور پر ذکر فرمایا تو راقم نے ان کی ہی بات کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے اس میں اپنی کچھ گزارشات کا اضافہ کیا ہے جو قارئین کی دلچسپی کے لیے تحریر خدمت ہیں۔ جیسے حالات سے فلسطینی اور بحیثیت مجموعی بھارتی مسلم گزر رہے ہیں، ان سے ثابت ہوتا ہے کہ جہاں بھی

Read more

امن کی آشا، شاردہ یاترا، حقائق و خدشات

عزیز دوست اور معروف دانشور جناب خیر الزماں راشد نے اپنی وال پر مشہور و معروف تاریخی مقام ”شاردہ پیٹھ“ کی تاریخ اور اس کے تناظر میں اس مقام سے وابستہ کشمیری پنڈت برادری بلکہ بھارت بھر کے براہمن طبقے کی دیرینہ خواہشات کے ضمن میں ان کی اور اپنی اس ضمن میں خواہشات کی یکسانیت کے تحت، اس مقام کے تاریخی اور مذہبی پس منظر کے حوالے سے اس علاقے کے مستقبل اور یہاں دوبارہ سے ہندو مذہبی تقریبات

Read more

پاکستان پر امریکی دلچسپی کے موضوعات اور اثرات

تقسیم کے وقت برصغیر کی زیادہ تر صنعت، بھاری کارخانے، اور تعلیمی ادارے و مرکزی بیوروکریسی بھارت میں تھے، حتیٰ کہ تمام اسلحہ ساز کارخانے تک بھارت میں تھے۔ پاکستان کے حصے میں آنے والے علاقے اپنے نہری نظام کی وجہ سے صنعتی نہیں بلکہ زرعی پیداوار والے علاقوں کے طور پر جانے جاتے تھے۔ اب بھی پچھلے پندرہ بیس سال میں بھارت کے امریکہ کے ساتھ سٹریٹیجک پارٹنر کے طور پر کردار اور چین کے خلاف اس سے وابستہ

Read more

پاکستان پر عفریت کا سایہ

قیام پاکستان کے وقت گو کہ قائد اعظم کو زیادہ وقت نہ ملا، لیکن پھر بھی پاکستان کے لیے ایسے فلاحی نظام کے قیام کا خاکہ بنایا گیا تھا، جیسا کہ آج مغرب کے مثالی فلاحی ممالک میں موجود ہے، جس میں عوامی ضروریات اور سہولیات و خدمات کے شعبے سرکاری تحویل میں اور حکومت کی ذمہ داری ہوتے، اور اس کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر صنعت کاری، بینک کاری اور تحقیق کے شعبوں میں میں سرکاری اداروں کے شانہ

Read more

وطن کی بنیادوں پر حملہ اور زہر کی کاشت

بھارتی فلمی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان جو خود بھی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور متمّول شخصیت ہیں نے فرمایا ہے کہ گو کہ بھارت میں ”کچھ مشکلات“ واقعی ہیں، لیکن بھارت مسلمانوں کے رہنے کے لیے آج بھی ”بہترین“ ملک ہے۔ بھارتی ایجنسیوں کے پالتو اجرتی قاتل اور معروف سکھ گلوکار سِدھو مُوسے والا، کے قاتل گینگسٹر وشنو بشنوئی نے جسے اس کے تحفظ کے لیے جیل میں وی آئی پی طریقے سے رکھا گیا ہے،

Read more

ہندو کی محبت میں مبتلا نسل کی خوش فہمیاں

آج کا پاکستان، جو پہلے بھی ”مسلم اکثریتی علاقے“ ہی تھے، قیام پاکستان سے قبل یہاں کے تمام بڑے شہروں میں نوے فی صد سے بھی زیادہ زمین، جائیداد، اور کاروبار کے مالکان ہندو اور سکھ ہی تھے، مسلمان اکثریت میں ہونے کے باوجود ناخواندہ، کم خواندہ، پسماندہ اور ادنی پیشوں سے وابستہ تھے، جن ملازمتوں اور خدمات میں زیادہ تر کا دار و مدار بھی ہندو و سکھ امراء پر ہی تھا، راولپنڈی اور لاہور جیسے شہر میں اکثر

Read more

حامد میر کا "بروقت” انٹرویو

ممتاز صحافی اور اینکر حامد میر نے نسیم زہرہ کے ساتھ ایک گفتگو نما انٹرویو میں باجوہ صاحب کے بارے میں کچھ انکشافات فرمائے ہیں، گو کہ محترم باجوہ صاحب آج کل ہندوستانی فلمی ڈائلاگ کے مصداق ”مندر کے گھنٹے“ کی طرح بنا دیے گئے ہیں، کہ ہر آنے جانے والا بجا جاتا ہے . اسی سلسلے میں عمران خان صاحب نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں اپنی طرف سے پنجاب اور صوبہ خیبر پختون خواہ کی اسمبلیوں کو توڑنے

Read more

عبداللہ گل اور ”جہاد کونسل“ کی پریس کانفرنس

جنرل (ر) حمید گل مرحوم کے صاحب زادے محترم عبداللہ گل کی زیر سرپرستی ”جہاد کونسل“ کی پریس کانفرنس ایک لمحہ فکریہ ہے، اور یہ ظاہر کرتی ہے، کہ ان آزمودہ کار اور جانے پہچانے عناصر سے پریس کانفرنس کروانا بالواسطہ طور پر محترم عمران خان نیازی کی مدد ہے، جو دوسری طرح سے کرنے کی کوشش جا رہی ہے، کیونکہ پاکستان کے عام آدمی کے سامنے ان جہاد کونسل والے عناصر کی حقیقت پوری طرح آشکار ہے۔ لہذا اب

Read more

ہمارا ”شاندار“ ماضی تمنائی

ہمارے کچھ دوست ہمارے ”شاندار“ قومی ماضی جو دراصل ”ماضی تمنائی“ ہے کے بارے میں بہت سی خوش فہمیوں کا شکار ہوتے ہیں، اور برصغیر کے ماضی کو صرف بادشاہوں کی طرف سے لکھوائی گئیں اپنی قلمی تحریر کردہ تواریخ کی بنیاد پر ہی موجودہ اور سابق حالات و معیار زندگی کا موازنہ فرماتے ہیں۔ ان کی خدمت میں چند مختصر گزارشات، کہ ایک زاویہ اور بھی ہے۔ اگر کبھی انگریزوں کے دہلی اور پنجاب پر قبضے سے قبل کے

Read more

زلزلہ کا خطرہ اور ممکن احتیاطی و حفاظتی طریقے

شمالی پنجاب، کشمیر اور صوبہ خیبر پختون خواہ اور ملحقہ علاقوں میں آج رات ( 8۔ 6 ) چھ اشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کا مرکز افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد کے نزدیک کوہ ہندو کش میں تھا، اس زلزلے کے مرکز کی گہرائی سطح زمین سے 180 کلو میٹر نیچے تھی۔ کسی زلزلہ کے مرکز کی گہرائی جتنی کم ہو گی اتنا ہی وہ املاک اور عمارات کے لیے تباہ کن اور نقصان و انہدام

Read more

آخری حد کے پاس نصب، تخت یا تختہ

آپ کو انیس سو اکہتر کچھ یاد ہے۔ سرینڈر سے دو دن قبل جنرل نیازی نے ڈھاکہ انٹر کانٹیننٹل ہوٹل میں آ کر عالمی پریس کے سامنے سینہ ٹھونک کر کہا تھا کہ دشمن کے ٹینک میرے سینے سے گزر کر ہی ڈھاکہ میں داخل ہو سکتے ہیں ہم ادھر خوش ہو گئے کہ کچھ نہیں ہو سکتا۔ نہ کچھ برا ہو گا۔ کیونکہ ہم صدق دل سے یہ کہا اور سمجھا کرتے کہ۔ پاکستان للہ کے رازوں میں سے

Read more

مسئلہ کشمیرکے کچھ پوشیدہ تاریخی حقائق

اگر ہم خود کو دھوکے میں رکھ کر بے جا فخر، خوشی اور سکون محسوس کرنے کے عادی نہ بن چکے ہوں، تو ہمیں درپیش تلخ اور مشکل و ناپسندیدہ صورتحال پر مبنی، حالات اور منظر نامے کا درست مشاہدہ اور تجزیہ کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ایک ایسی خیالی دنیا جس سے باہر نکلنے کا بظاہر کوئی راستہ تک نہ ہو، مستقل طور پر رہائش اور قیام کے لیے مناسب جگہ نہیں، چہ جائیکہ کہ ہم دوسروں کو

Read more

موجودہ حکومتی اتحاد کے لیے فیصلہ کن وقت

ملکی سیاست اور ملک کے موجودہ حالات اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے ڈھیلے ڈھالے اتحاد کی حکومت کی معذرت خواہانہ، مدافعانہ اور بزدلانہ پالیسی نے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے کہ ان کے لیے اب ایک ہی راستہ ہے۔ کہ موجودہ بے اختیار حکومت بھی تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان نیازی صاحب کے ہی حربے پر عمل کرتے ہوئے پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کر کے، اور رمضان کے مہینے کے فوری بعد

Read more

تحریک آزادی کشمیر کے خلاف اقدامات کی نٸی جہت

مقبوضہ کشمیر سے بہت عجیب اور تشویش ناک اطلاعات آ رہی ہیں، بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد بھارتی غاصب حکومت کے ایسے سیاسی و انتظامی اقدامات، جن کا مقصد کشمیری عوام کے جذبہ حریت کا مستقل سدباب اور ان کی یہ آواز اٹھانے کی صلاحیت کا بزور خاتمہ تھا، اس سلسلے میں مختلف قسم کے اقدامات عمل میں لائے گئے، کشمیر کے شہری و دیہاتی علاقوں میں مسلح فورسز کی تعداد میں

Read more

یرغمال رائے عامہ اور درپیش خطرات

عوام کی طرف سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر اسحاق ڈار پر اور موجودہ حکومت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے، لیکن اتنا سوچنے اور بتانے پر کوئی تیار نہیں کہ آخر موجودہ حالات میں دیگر آپشن کیا ہو سکتے تھے، آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدے کی شرائط سابق تحریک انصاف کی حکومت نے طے اور تجویز و منظور کی تھیں، اور جب قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کو کامیاب ہوتے دیکھا، تو آئی ایم ایف سے اپنی

Read more

پاکستان پر مسلط دہشت گردی اور سرحدی جارحیت

آج ہی یہ افسوسناک خبر ذرائع ابلاغ پر نشر ہوئی کہ بلوچستان کے علاقہ چمن میں افغانستان کی طرف سے شہری آبادی پر بھاری اسلحہ، مارٹرز اور توپ خانے کے ذریعے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی گئی، جس کی زد میں آ کر ہمارے سات شہری شہید اور بہت سے زخمی ہو گئے، ایسے واقعات اب افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد پر معمول بن چکے ہیں، اور آئے روز افغانستان کی طرف سے ہمارے علاقے اور فوجی چوکیوں

Read more

(2) فیض احمد فیض اور سید فخرالدین بلے، داستان رفاقت

  سال 2022 کے آغاز سے ہی ملک کی غیر یقینی سیاسی صورت حال میں عدلیہ کے فقیدالمثال طرز انصاف نے ایک تاریخ رقم کی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدالت عظمی کے غیر جانبدار رویوں اور حکمت عملی اور جمہوریت بہترین انتقام ہے کی اصطلاح کے داعی سابق صدر جناب آصف علی زرداری نے مثبت اقدامات کے ذریعے ثابت کیا کہ ان کی قیادت میں سابقہ متحدہ حزب اختلاف ملک و قوم کے وسیع تر مفاد کی خاطر کسی بھی بڑی

Read more

پاکستان میں بڑے ڈیمز کی تعمیر

محترمی حاشر ارشاد صاحب کی وال پر بڑے ڈیمز کی تعمیر کے خلاف ان کی رائے پر مبنی تحاریر میں آج ایک ”ڈاکٹر صاحب کی تربیلا ڈیم بیسن کے کسی خشک مقام سے ایک وڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے، جس میں موصوف کسی بھی قسم کے آبی ذخیرے یا ڈیم بقول ان کے“ ریور پلگ ”کی تعمیر کے خلاف اپنا موقف پیش فرما رہے ہیں، راقم کسی نہ کسی طرح سے چونکہ انجینئیرنگ کی فیلڈ سے وابستہ ہے، لہذا

Read more

یہ وطن ہمارا ہے

ہمارے پیارے وطن کا پچھترواں یوم آزادی نزدیک ہے، اور اس کی محبت کا تقاضا ہے کہ ہم کچھ دیر کے لیے ہی سہی، آنکھیں کھول کر اپنے آس پاس کو نظر دوڑائیں، کہ ہو کیا رہا ہے، کون آ رہا ہے، کون جا رہا ہے، کون کہاں کھڑا ہے، اور اگر کھڑا ہے تو کیوں کھڑا ہے، کہیں اس کو کسی نے تو یہاں کھڑا نہیں کیا، یہ جو بالکل لاتعلقی سے کھڑا نظر آ رہا ہے کہیں کسی

Read more

ڈیپارچر لاونج، مقام ترسیل

یہ کچھ عجیب خوفناک سی جگہ ہے، نیم تاریکی جس میں جب تک بصارت کے ساتھ ساتھ دیگر حواس کی مدد نہ لیں، آپ کچھ اندازہ نہیں کر سکتے، کہ آپ ہیں کہاں، کھانے ”پینے“ کو بھی کچھ خاص نہیں، پینے کو غلیظ دکھتے بیرلز میں ویسا ہی آلودہ پانی پینے کو رکھا گیا ہے جو یہاں موجود ”منتظر مسافر یہ سوچ کر پی جاتے ہیں کہ ہم نے کون سا زیادہ دیر یہاں رہنا ہے، کچھ ہی وقت میں

Read more

پنجاب کے ضمنی الیکشنز کے بعد

پنجاب میں بیس سیٹوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی واضح کامیابی پاکستان کے عوام، اور سیاست میں ایک نئے رجحان کی عکاسی کرتی ہے، چاہے ہمیں یہ صورتحال پسند ہو یا نہ ہو، لیکن اب یہ ”امر واقع“ ہے، مسلم لیگ نون اس تمام صورتحال کی سب سے بڑی متاثرہ فریق بن کر سامنے آئی ہے، اور پنجاب جو روایتی طور پر اس کی طاقت کا گڑھ سمجھا جا رہا تھا وہاں یہ تبدیلی پی

Read more

سیاحتی مقام پیر چناسی اور اداروں کے تجاوز کا مسئلہ

مظفر آباد کے نزدیک واقع روحانی و سیاحتی مقام ”پیر چناسی“ کے بارے میں آج کل سوشل میڈیا پر بہت کچھ لکھا جا رہا ہے، اور کچھ عوامی حلقوں کی طرف سے اس مقام پر کچھ سرکاری اداروں کی طرف سے تجاوز اور اپنی حدود سے باہر آ کر عوام پر روک ٹوک کے اقدامات پر مختلف عوامی حلقوں کی طرف سے احتجاج بھی کیا جا رہا ہے، مختلف اداروں کی طرف سے ایسے غیر ضروری اور نامناسب اقدامات، جن

Read more

تیقن اور مکالمہ

”“ کنڈی پتھر سے افضل ہے، بارش کمبل سے افضل ہے، جوتا نلکے سے افضل ہے، پزا کوئلے سے ہے، درخت پانی سے افضل ہے، دادی نانی سے افضل ہے، (پاکستانی) فری تھنکر کھوٹے سکے سے افضل ہے۔ اور ساڈے لائق کوئی خدمت؟ ”“ ”“ ہمارے ایک، عزیز دوست نے ایک فیس بک پوسٹ پر، جس میں انسانیت کی خدمت کے سلسلے میں سرسری طور پر تھامس ایڈیسن کی بلب کی ایجاد، اور مولانا طاہر القادری صاحب کی تقریر اور

Read more

شخصیات کی آڑ میں نظریات پر نشانہ

میں آج سوچ رہا تھا کہ انسانی مساوات۔ انصاف اور بلاتخصیص احترام کے نظریے کے حامل افراد کے ساتھ پوری معلوم تاریخ میں کیا سلوک کیا گیا ہے۔ قدیم ایران میں مزدوک نامی شخص نے ظالمانہ طبقاتی نظام اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف آواز بلند کی اور محروم۔ غریب اور مظلوم عوام کی اکثریت اس کے گرد جمع ہو گئے۔ اس کا پیغام سادہ اور عام فہم تھا کہ ہمیں اپنے مجموعی وسائل اور دولت و املاک

Read more

گھڑمَس

ابھی آئی ایم ایف کی ٹیم آ رہی ہے، اس کی حکومت پاکستان کی طرف سے تسلیم کی جا چکیں شرائط پر ”پکی ضمانتی دستاویز“ لینے کے لیے، کہ آئندہ کوئی حکومت بھی ان شرائط کو واپس نہیں کر سکے گی، اور اس کی ضمانت ہمارا وہ ادارہ دے گا، جس پر وہ، اور ہم، بلکہ سب ہی مکمل اعتماد کرتے ہیں، پھر دو ارب ڈالر ملیں گے، یہ دستاویز شہباز شریف اور مصباح اسماعیل کی طرف سے دستخط ہونے

Read more

بولو جی تم کیا کیا خریدو گے

اس کہانی کے مطالعے سے پہلے ایک بات واضح کر لیجئیے کہ جہاں جہاں یہ کہانی آپ کو حقیقت لگنے لگے، اسے افسانہ سمجھئیے، اور جہاں جہاں یہ افسانہ محسوس ہونے لگے، اسے حقیقت سمجھئیے۔ چند روز قبل ہم سب کے بلاگ سیکشن میں ایک مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں مصنف نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کی مثالیں دیں، ساتھ تھائی لینڈ اور دیگر ممالک میں ”براتھل انڈسٹری“ کے کردار کا

Read more

مسرت شاہین سے وسی بابا تک

مشرقی طریقہ علاج کا مشہور طریقہ ”علاج بالمثل“ ہے، یعنی ”گرمی سے گرمی کا، اور سردی سے سردی کا علاج کرنا، لہذا کل تقریباً معذوری کے عالم میں،“ فیس بک ”پر سرفنگ جاری تھی، کہ ایک بہت دلچسپ، مضمون نما طویل پوسٹ پر نظر پڑی، جس کا آغاز ہمارے دوست“ وسی بابا ”کی جملہ خصوصیات کے بیان سے کیا گیا تھا، اور اختتام جاکر“ مسرت شاہین ”پر کیا گیا تھا، اب قارئین اس مضمون کے آغاز اور انجام کوایک خط

Read more

مبینہ آڈیوز وڈیوز اور لال و لال

ملک کے معروف بلڈر محترمی ملک ریاض کا ”دلی احترام“ ہر مکتبہ فکر، حلقے، ادارے اور جماعت میں پایا جاتا ہے، گو کہ ہمارے ملک میں ان کے علاوہ بھی بہت سے بڑے بلڈر ہیں، لیکن ان میں وہ بات کہاں ”مالوی مدن سی“ محترم ملک صاحب پاکستان کی سیاست اور نظام میں وہی حیثیت رکھتے ہیں، جو ہماری مشرقی اساطیری داستانوں میں ”پارس“ رکھتا ہے، یعنی اس سے چھو جانا ہی ایک حقیر بے قیمت پتھر کو سونے میں

Read more

لٹتی ہوئی عزت اور روشندانوں کی گنتی

ہمارے ایک صحافی دوست، اب یہ معلوم نہیں کہ وہ ہمیں دوست سمجھتے بھی ہیں، یا ہماری یہ محبت حسب معمول یک طرفہ نوعیت کی ہی ہے، بہر حال ان کی زندہ دلی، اور نسلی پس منظر جس میں پٹھان مزاج اور پنجابی جانگلی مزاج کی بے فکری اور زندہ دلی کا بہترین امتزاج ہے، جس میں ان کے اکھڑ پٹھان مزاج کا سمبل ”زا مڑا“ ہے، لیکن ساتھ دیگر ایسی پٹھانوں کی مثبت خصوصیات جو کوہستانیوں میں نہیں پائی

Read more

انسان یا مشینیں

"ہم سب ”کے پیج پر کالمز کے بالکل آغاز میں ایک مضمون پر نظر پڑی، جس میں“ملتان میں ایک مرد طوائف یا عصمت فروش ”کا ذکر کیا گیا ہے، یاد آیا کہ یہ مضمون اس سے قبل بھی“ ہم سب ”کے پیج پر جگہ پا چکا ہے، اور اب موضوع کی“ کشش ”کے پیش نظر اسے پھر سے ان صفحے پر جگہ دی گئی ہے، حالانکہ میرے نقطہ نظر سے یہ ایک دلچسپ ذاتی مشاہدہ یا کسی دوست سے سنا

Read more

کچھ نہ سمجھے، خدا کرے کوٸی

اس بار دھرنے کے لیے اعلان شدہ پچیس لاکھ سے کچھ کم افراد اسلام آباد میں اکٹھے ہو سکے، بس صرف چوبیس لاکھ نوے ہزار افراد کم۔ باقی پورے دس ہزار ساتھ تھے، ان میں سے بھی چار، ساڑھے چار ہزار ”کے پی کے“ کے سرکاری ملازم تھے، جن بے چاروں نے اگلے روز اپنی اپنی نوکری پر بھی جانا ہوتا ہے۔ ویسے خان صاحب چھ دن کے بعد دوبارہ آنے کی دھمکی دے کر گئے ہیں لیکن اتنی مہربانی

Read more

پاکستان کی سیاست میں اخلاقی روایات، ماضی اور مستقبل

پی ٹی آئی کے کارکنان کی طرف سے اپنے پارٹی سربراہ عمران خان نیازی کی طرف سے ملتان جلسے میں مریم نواز شریف کے بارے میں کئیے گئے انتہائی گھٹیا اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے، کے ”دفاع“ اور جواز میں ماضی کے ایک واقعے کا حوالہ دیا جا رہا ہے، جب محترمہ بے نظیر بھٹو کی جعلی قابل اعتراض تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھنکوائی گئیں، اور پارلیمنٹ میں محترمہ کے بارے میں انتہائی قابل اعتراض اور شدید بدتمیزی پر

Read more

آزاد کشمیر میں محکمہ سیاحت اور محکمہ آثار قدیمہ کی علیحدگی کا حکومتی اقدام

حکومت آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں موجود قومی ورثے یعنی یہاں موجود مختلف نوعیت کے آثار قدیمہ کی بحالی، حفاظت اور مناسب مرمت کے مقصد سے ایک اچھے اور مثبت اقدام کے طور پر محکمہ آثار قدیمہ کو محکمہ سیاحت کے ایک ذیلی شعبہ کی حیثیت کے، ماضی کے طریقہ کار کو بدلتے ہوئے اور بجا طور پر محکمہ آثار قدیمہ کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے اس کو سیاحت سے الگ وزارت دے کر اس محکمہ کو ایک

Read more

پاکستان کی جمہوریت کی حقیقت اور حالت زار

بدقسمتی سے پاکستان میں پچھلے ستر سال کی ”منصوبہ بند جمہوریت“ اور نرسریوں میں پروان چڑھائی گئی قیادت کی موجودگی میں عوام کے لیے انتخاب بہت محدود ہو جاتا ہے، خصوصاً تب جب اطراف میں متبادل کی شکل میں ٹاوٹ نما منافق اسلام کے نام پر سیاست کرنے والی پارٹیاں، اور مذہبی نفرت اور تعصب کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا ”تحریک لبیک“ جیسا خونخوار گروہ موجود ہے، ان کے ساتھ ہی تاک میں بیٹھا ہوا ریزرو کی شکل میں

Read more

ملک کا موجودہ سیاسی منظر نامہ اور اس کا پس منظر

اسٹیبلشمنٹ اگر اتنا ہی احسان کرے کہ ” اسٹیبلشمنٹ ” کے ہی ان طالع آزماوں کو لگام ڈالے جو ایک حصے کے ” نیوٹرل ” ہو جانے سے اتفاق کرتے دکھاٸی نہیں دیتے, اور یہ ” کردار ” اسی طرح اُن گندے کرداروں کی سرپرستی اور مدد جاری رکھے ہوے دکھاٸی دے رہے ہیں, جیسے وہ ماضی میں کیا کرتے تھے، اس سرپرستی کا ثبوت ماضی میں اشاروں پر بار بار پارٹیاں بدلنے والے اور خود کو فخریہ اور اعلانیہ

Read more

پاکستان کی سیاست پر پڑتے پراسرار سائے

اب کچھ سیاسی اور صحافتی حلقوں، جن کی شناخت خود اپنی جگہ مشکوک ہے، کی طرف سے یہ بات پھیلائی جا رہی ہے، کہ پی ٹی آئی کی سابق حکومت، کو روس کے ساتھ سستی توانائی اور گندم خریدنے کی کوشش کی امریکہ کی طرف سے سزا دی گئی ہے، جبکہ یہ بات مکمل طور پر بے بنیاد اور سفید جھوٹ ہے۔ امریکی اپنے اصل خدمت گاروں کی جنہوں نے اس کے ایک اشارے پر مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے

Read more

اسلامی نظام کا نفاذ اور اس کی خواہش

یہ بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ دین اسلام، کسی انسانی گروہ کی طرف سے نہیں بلکہ ہمارے ایمان کے مطابق کائناتوں اور کل جہانوں کے رب اللہ کی طرف سے، ہمارے لیے دیا گیا نظام زندگی ہے، جس کی تفصیل اللہ کی کتاب قراٰن مجید میں، اور عملی تفسیر، آنحضور ﷺ کی زندگی یعنی سنت اور حدیث کی شکل میں موجود ہے۔ اس صورت میں اگر اس نظام کا اطلاق دوبارہ سے غور و فکر کا ہی متقاضی ہے

Read more

شعور ، ارتقا اور اخلاقیات

کیا اخلاقیات صرف مذہب کی ہی انسان سے متعارف کروائی گئی ایک صفت ہے، یا اس کا ماخذ کچھ اور سماجی، معاشرتی یا اقتصادی ضروریات ہوتی ہیں، ویسے تو مذہب نے ایک مہر بنا رکھی ہے، جو وہ نسل انسانی کی ہر نئی دریافت، ایجاد، علم اور اخلاقیات پر ثبت کر کے اس کی ملکیت کا دعویٰ کر دیتا ہے، الہامی کتب جو انسان کو خالق کی طرف سے مخاطب کرنے، اور ہدایت کے لیے نازل فرمائی گئیں تھیں، انسان

Read more

طوفان نوح کا ماخذ اور زمانہ قبل از تاریخ

دریافت شدہ آثار کے مطابق، طوفان نوح وادی دجلہ اور فرات میں یعنی بابلی تہذیب کے بنیادی علاقوں میں آیا تھا، تازہ تحقیق کے مطابق ان ہی علاقوں میں تاریخ کے کسی دور میں آئے ایک بڑے سیلاب کے آثار (sediments) تلچھٹ کی ایک آٹھ سے بارہ فٹ موٹی تہہ کی شکل میں پائے گئے ہیں، یہ سیلاب میسوپوٹیما یعنی شام و عراق کے علاقوں میں آیا تھا جس کا ذکر مشہور بابلی دیومالائی رزمیہ داستان ”گل گامش“ میں بھی

Read more

ہمارے خطے کی تاریخ , فاتحین اور قدیم باشندے

موہنجو دڑو (سندھ) ، ہری یوپیا یعنی ہڑپہ (پنجاب) اور ویرا ڈھولہ (راجستھان) ، آرینز کے اس خطے میں آمد سے قبل کی مقامی تہذیب کے بڑے شہر تھے، جو اب تک دریافت ہو سکے ہیں، انڈس ویلی میں قبل از آریا ایسے نوے بڑے شہر ایک مہذب اور پرامن تہذیب اور بہترین آبپاشی اور کاروبار کا نظام موجود تھا، ان شہروں میں سے اکثر شہر اب تک یا تو دریافت نہیں ہوئے یا دریاؤں کے کٹاؤ اور رخ بدلنے

Read more

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کُھلا

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے کچھ لیڈرز، کارکن اور کچھ صحافی یہ سوال اٹھا اور پھیلا رہے ہیں کہ حالیہ آئینی اور سیاسی بحران کے وقت عدالتیں کیوں رات کے وقت طلب کی گئیں، اور فلاں قاتل، یا کسی اور مجرم کے لیے یہ رات کو کیوں نہیں کھولی جاتیں، ان کی اطلاع کے لیے ان کی یاداشت کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشنز کے موقع پر مسلم لیگ نون کے امیدوار

Read more

سیاسی کشمکش میں بیرونی دلچسپی اور اس کا پس منظر

بیرونی ممالک میں پاکستان میں جاری سیاسی کشمکش کے بارے میں مختلف بیانات کو حقیقی تناظر میں دیکھنے اور سمجھے جانے کی ضرورت ہے۔ یہ سب ان کے مدد گار ہیں اور اپنے بیانات کے ذریعے دراصل ان کو تقویت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسے ”انورٹڈ انٹیلی جنس“ کہا جاتا ہے کہ ایسا اقدام یا بیان دیا جائے، جو بظاہر کچھ اور تاثر دیتا ہو، لیکن درپردہ اس سے اپنے حامی یا موقف کی تقویت مقصد ہو۔ جیسے

Read more

خطّے میں امریکی نقشِ قدم اور جمہوری افغانستان

پاکستان کی اہم جغرافیائی حیثیت، ایک طرف تو پاکستان کے لیے بہت سے معاشی اور سماجی امکانات کا باعث ہے، وہیں دوسری طرف اس اہم حیثیت کے بہت سے دیگر سٹریٹیجک مضمرات بھی ہیں، جو مثبت بھی ہیں، اور منفی بھی، ان اثرات کو نظر انداز کرنا پاکستان کے لیے کسی طرح سے بھی ممکن نہیں ہے۔ ہمارا اہم ترین ہمسایہ ملک افغانستان اور اس کے عوام پچھلے چالیس سال سے زائد عرصے سے جنگوں، بدامنی اور انتشار کا شکار

Read more

مسئلہ کشمیر پر مسلط جمود، اور تجاویز

ریاست جموں کشمیر کے علاقے جموں سے تعلق رکھنے والے ”گلوبل مین کائنڈ“ پارٹی کے چئیر مین، بابو سنگھ جی نے مسئلہ کشمیر پر طاری جمود اور مسئلے کے حل کے لیے ریاست جموں کشمیر کے منقسم حصوں کو یکجا کر کے بھارت اور پاکستان کے مشترکہ کنٹرول میں دیے جانے کی تجویز پیش کی ہے، ریاست جموں و کشمیر کے ایک باشندے کی حیثیت سے اس غیر انسانی اور ظالمانہ تقسیم اور جمود کے شکار اس مسئلے کے حل

Read more

عورت مارچ اور اس کے سلوگن

آج کل ذرائع ابلاغ میں مجوزہ ”عورت مارچ“ کا بہت ذکر ہے اور اس ضمن میں ان اجتماعات کی حمایت اور مخالفت موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ زیادہ تر جس پروٹوکول کا ہمارے مذہبی , سماجی اور معاشرتی تناظر میں حوالہ دیا جاتا ہے , اس میں بھی نکاح کو عورت کی رضامندی سے مشروط اور لازم قرار دیا گیا ہے , گویا عورت جس سے چاہے گی اس سے رشتہ ازدواج قائم کرے گی , اور اس بارے میں

Read more

بدلتا عالمی منظر نامہ اور اس کے پاکستان پر اثرات

روس اور یوکرین تنازعے کی صورتحال پیدا ہونے کے اثرات پوری دنیا خصوصاً ایشیا پر زیادہ شدت کے ساتھ اثر انداز ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، اور دنیا ایک بار پھر ایک عبوری دور کے بعد کثیر القطبی یعنی ملٹی پولر، نظام کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے، ان حالات میں تازہ تنازعے کے حاشیے اور اس کے نزدیک کے ممالک، بشمول پاکستان, پر گہرے سیاسی اور اقتصادی مضمرات اور اثرات مرتب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، اور حالات

Read more

مسئلہ کشمیرکے کچھ تاریخی حقائق

مطلق آئیڈیل کہیں موجود نہیں حتیٰ کہ جنت میں بھی نہیں، درحقیقت ہمیں ہمیشہ سامنے موجود برائیوں میں سے کم تر برائی کا انتخاب کرنا پڑتا ہے، اگر ہم خود کو دھوکے میں رکھ کر خوشی اور سکون محسوس کرنے کے عادی نہ بن چکے ہوں تو ہمیں کھردری زمین اور ٹیڑھے درختوں کی طرح کے حالات اور منظر نامے کا درست مشاہدہ اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک ایسی خیالی دنیا جس سے باہر نکلنے کا دروازہ تک

Read more

نہر اب تک پرانے پہرے پہ چل رہی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے اپنی پریس کانفرنس میں کئی اہم امور پر اپنے ادارے کی حقیقی پوزیشن واضح کی ہے، پچھلے کچھ عرصے سے مختلف امور کے بارے میں افواہوں کا طوفان برپا تھا، اور اس بارے میں زیادہ تشویش تب پیدا ہوئی جب وزیر اعظم عمران خان صاحب نے ان ہی افواہوں کی بابت کابینہ کا اجلاس بلایا اور اس اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی کی افواہوں اور کسی مبینہ ڈیل کی خبروں پر

Read more

دڑاورین تہذیب کے آثار

ہمارے ایک اہل علم دوست نے اپنی وال پر انڈس سویلائزیشن میں آباد قدیم باشندوں اور نسلوں کے بارے میں تحریر فرمایا کہ یہ سب سیاہ رنگت اور موٹے ہونٹوں والے، پست قد اور الجھے خشک بالوں والی شکل کے حامل باشندے تھے، جبکہ درحقیقت ایسا نہیں تھا، اس بارے میں راقم کی تحقیق اور مطالعہ کی بنیاد پر اپنا نقطہ نظر بھی پیش کرنا چاہوں گا لیکن ساتھ ہی یہ تحریر کرنا بھی ضروری ہے کہ اس موضوع پر

Read more

آزاد کشمیر میں موجود آثار قدیمہ کی تباہی

آثار قدیمہ ایک انتہائی اہم شعبہ ہے اس قیمتی ورثے کو سیاحت کا ایک ذیلی شعبہ سمجھنا درست نہیں، بلکہ کوتاہ نظری ہے۔ آثار قدیمہ کو پہلے آپ پہچانیں گے، تلاش کریں گے، واگزار کروائیں گے، پھر اس کی بحالی اور مرمت کی منصوبہ بندی کریں گے، اس کے بعد مخصوص ماہرین کی زیر نگرانی ان کی ممکنہ حد تک بحالی اور مرمت کا کام کریں گے اور ان سب مراحل کے بعد ہی ان مقامات کو سیاحوں، زائرین اور عوام کے لیے کھولا جا سکتا ہے۔

Read more

نوشتہ دیوار

بابل کا بادشاہ بیلشضر اپنے دربار میں اپنے درباریوں کے ہمراہ رنگ رلیوں میں مصروف تھا کہ دربار کی دیوار پر ایک تحریر ابھر آئی، کوئی ان الفاظ کا مطلب نہ سمجھ سکا تو کسی کے مشورے پر بنی اسرائیل کے نبی دانیال کو بلایا گیا جنھیں بادشاہ نے یروشلم فتح اور تباہ کرنے کے بعد ان کی قوم کے ہمراہ غلام بنا کر بابل لایا گیا تھا ان سے ان دیوار پر نمودار ہوئے الفاظ کا مطلب بتانے کو

Read more

ساقی و یزداں

انسان نے اس خوبصورت اور وسائل سے بھرپور کرہ ارض میں خود کو ہی ملکوں سرحدوں، غیر فطری لکیروں، نسلوں، قوموں، مذہبوں، اور پھر فرقوں اور ذاتوں تک کی صورت میں قید خانے اور پنجرے بنا کر ان میں محسور اور قید کر دیا ہے۔ آپ ذرا چھوٹے ماڈل پر ہی دیکھیں، کہ اگر ہمیں خود ساختہ یا حقیقی خطرات بوجوہ لاحق نہ ہوں اور ہمیں ہتھیار خریدنے یا فوج رکھنے کی اور اس پر خطیر خرچہ کرنے کی ضرورت

Read more

راہِ ابلاغ

ہزاروں سال کے ارتقاء کے دوران انسانی ذہن نے کام کرنے، تجزیہ کرنے اور نتیجہ نکالنے کے لیے ایک راستہ تعمیر کیا ہے، کچھ معاملات تو واضح تھے جن کو مشاہدے اور تجربے سے بآسانی سمجھ لیا گیا یہیں سے مروجہ علم اور پھر تحصیل علم کی بنیاد پژی، وہیں ناقابل تجربہ، یا ناقابل فہم معاملات کے سمجھنے کے لیے ایک اعتقاد و ایمان کا راستہ یا طریقہ تشکیل دیا گیا، تاکہ سوالات کے جو جواب آسانی سے حاصل یا

Read more

انسانیت کا منصب انسانوں کی فلاح ہے

انسان کے عقل و شعور میں ترقی اور ارتقاء کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو بہت سے سوالوں کا جواب مل جاتا ہے، انسان کی دور قدیم سے اب تک کی تاریخ کو اور اس کی طرف سے بدلتے ہوئے نظام ہائے حکومت اور قوانین کو سامنے رکھا جائے تو یہ واضح ہوتا ہے کہ انسانی مسلسل ارتقاء پذیر ہوتے علم و شعور کا بنیادی مقصد ہی اس آئیڈیل نظام تک پہنچنا ہے، جس میں انسان کے لیے قابل

Read more

کشمیر میں نیشنل ازم اور زمینی حقائق

اپنی سرزمین سے محبت کرنے والا ہر شخص میرے لیے محترم ہے، چاہے وہ شکست خوردہ ہی کیوں نہ ہو۔ نیشنل ازم جب تعصب کا روپ دھار لے تب وہ برائی بھی بن جاتا ہے، لیکن پاکستان جیسے ملک میں جو مختلف لسانی اور ثقافتی قومیتوں پر مبنی ہو، نیشنل ازم کو فروغ دینا ایک لازمی سیاسی ضرورت بھی بن جاتا ہے۔ ویسے ذاتی طور پر تو میں ہیومن ازم ( رشتہ انسانیت) پر یقین رکھنے والا انسان ہوں، لیکن

Read more

افغانستان سے امریکی انخلا اور پاکستان پر ممکنہ اثرات

افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد بہت سے ایسے اشارے مل رہے ہیں، جیسے ہمارے خلاف ایک نئی قسم کی جنگ کی تیاری ہے، اس سلسلے میں طالبان سے بھارت کے مذاکرات کروائے گئے، اور امریکی انخلاء کے ساتھ ساتھ طالبان کی فتوحات کی ”اوور ایکسپوزڈ“ قسم کی تشہیر کروائی جا رہی ہے، صف دوئم یعنی سیکنڈ لائن کے طور پر داعش کو ”ریزرو“ میں رکھا اور مختلف علاقوں میں تشکیل اور ”ری گروپ کیا جا رہا ہے، ان پراسرار

Read more

مردوں کی جنسی مجبوریاں اور ان کی وجوہات

محترمہ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا صاحبہ نے ایک اہم موضوع ”خواتین میں جنسی خواہش کی کمی“ کے موضوع پر ایک مضمون تحریر فرمایا ہے۔ موضوع تو بہت نازک ہے۔ لیکن پھر بھی اس موضوع کے بارے میں دوسرے فریق، یعنی، مرد کی طرف سے اسی موضوع کے بارے میں موقف پیش کرنا اس معاملے کا دوسرا پہلو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہے۔ جنس کی نوعیت انسان کی عمر کے مختلف حصوں میں اپنی عملیت میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔

جس طرح مکڑی سپائڈر کی ایک قسم نر کو مختلف طریقوں سے ملتفت کرتی ہے۔ لیکن جوں ہی نر اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر لیتا ہے۔ اور اس مادہ کو نئی نسل کی پیدائش کی بنیاد پڑنے کا یقین ہو جاتا ہے تو وہ نر کو ہلاک کر دیتی ہے۔ گویا جنس کی ایک مخصوص عمر میں شدت فطرت کی طرف سے نسل

Read more

بگ بینگ تھیوری

آغاز کائنات کے بارے میں عظیم دھماکے یا بگ بینگ کے نظریے کی تصدیق، کائنات میں کہکشاوں، جو کئی لاکھ چھوٹے بڑے ستاروں یعنی مختلف عمر اور مرحلوں سے گزرتے سورجوں، کائناتی دھول، بلیک ہولز، توانائی اور تابکاری پر مشتمل ہوتی ہیں، کے بہت تیزرفتار کے ساتھ ایک دوسرے سے دور جاتی لاتعداد کہکشاوں اور بڑے بڑے اجسام کے مشاہدے اور مطالعے سے ہوتی ہے، سائنسدانوں نے ستاروں اور کہکشاوں کے ایک دوسرے سے دور جانے کی رفتار کو ماپ

Read more

مکافاتِ موہوم

غریب کے بچوں کو مدرسے میں انتہا پسند بنا کر مختلف جنگوں اور دہشت گردی کا ایندھن بنایا جاتا ہے، اور ”ان“ کے اپنے بچے بیرون ملک کے اعلیٰ ترین اور مہنگے تعلیمی اداروں میں پڑھنے کے لیے بھجوائے جاتے ہیں، حیرت تو یہ ہے کہ بیرون ملک دنیا کے اعلیٰ ترین تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا بھی ان کی اولادوں میں انسانیت اور ہمدردی و حب الوطنی کے جذبات پیدا نہیں کرتا، سیاست دانوں اور جاگیرداروں و سرمایہ داروں کے بچوں کو دیکھ لیجئیے، دنیا کے اعلیٰ ترین تعلیمی اداروں سے پڑھ کر بھی وہ ویسے ہی ظالم، بے حس، انسانیت سے عاری ثابت ہوتے ہیں جیسے ان کے بڑے تھے۔

Read more

کیفیت اور ہجوم کا تعارف ایک ڈھلتی شام میں

کچھ عجیب سا موسم تھا، کہیں دھوپ کہیں چھاوں، جہاں جہاں آسمان صاف تھا، وہاں وہ اتنا نیلا تھا، جیسے کبھی دل نیل و نیل ہو جاتا ہے، اور جہاں جہاں آسمان پر بادل تھے، وہ دور کسی چوٹی پر پڑی برف کی طرح دکھائی دے رہے تھے، ہم شاردہ سے کیل کی جانب نکلے تھے، لیکن سرگن نالے سے آگے موڑ کے بعد کچھ ہی دور یہ جگہ آ گئی، تو یہ جگہ کچھ عجیب سی کیفیت کی حامل تھی، یا شاید میں کسی کیفیت میں جا چکا تھا، یہاں سے ایک سڑک آگے کیل کی طرف جا رہی تھی اور ایک مختصر سا کچا راستہ نیچے دریا کے کنارے کو جا رہا تھا، نیچے دریا کنارے ایک چھوٹا سا ریتلا میدان تھا، جس میں دریا کے کنارے کی طرف کچھ بڑے بڑے پتھر تھے۔

Read more

لسانیات کا ارتقا اورتہذیبی و جغرافیائی عوامل

پاکستان میں دائیں بازو کے اہل دانش کے ایک حصے کا موقف ہے، کہ بہتر فہم القراٰن پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے معاشرے کی بنیادی زبان عربی قرار دے دیں بقول ان کے یہی تجویز آغا خان بھی پیش کر چکے ہیں لیکن مجھے کچھ دلائل اور حقائق کی وجہ سے ان اصحاب کی اس تجویز سے اتفاق نہیں، تو اپنا نقطہ نظر قارئین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ جن عرب اقوام کی مادری

Read more

کیا اطلاق میں ناکامی، نظریہ کی ناکامی ہوتی ہے

ممتاز مضمون نگار محترم برکت حسین شاد کی ایک پوسٹ پر ایک صاحب علم، دوست نے تبصرہ کرتے ہوئے سوشل ازم کو روس اور چین کے حوالے سے ایک ناکام شدہ اور متروک نظریہ کہا اور اس کے مقابلے میں سوشل ڈیموکریٹک نظام کی کامیابی کی مثال مدلل طریقے سے تاریخی معاشی ارتقا کی روشنی میں بیان فرمائی ہے۔ محترم تبصرہ نگار سوشل ڈیموکریٹک نظام کی مثال کے طور پر یورپ کی فلاحی جمہوری حکومتوں کو سرمایہ دارانہ نظام کی

Read more

اصل خطۂ کشمیر کیا تھا اور کیا ہے؟

کشمیر دور قدیم میں بھی، اور آج بھی ایک مخصوص لسانی اور ثقافتی وحدت رہی ہے، اور آج بھی ہے۔ جہاں تک اس لسانی اور ثقافتی وحدت یعنی کشیر یا کشمیر کی جغرافیائی حدود کا تعلق ہے، دور قدیم سے لے کر آج تک یہ علاقے جو دریائے چندر بھاگا یعنی چناب سے لے کر کشن گنگا یعنی نیلم تک تھیں، یہ منفرد لسانی اور ثقافتی وحدت آج بھی ملحقہ علاقوں سے بالکل الگ باآسانی شناخت کی جا سکتی ہے۔

بعد ازاں کشمیر کے بیرونی حملہ آوروں کے ہاتھوں مغلوب ہو جانے کی وجہ سے ان ہی حملہ آوروں نے ملحقہ خودمختار اور آزاد ریاستوں جن میں جموں، لداخ، تبت خورد یعنی بلتستان، اور گلگت کے علاقوں میں قائم چھوٹی چھوٹی پہاڑی آزاد و خودمختار ریاستوں پر بھی قبضہ کر کے ان کو اپنے قبضہ کردہ کشمیر میں شامل کر کے ان سب علاقوں پر اپنا یعنی حملہ آوروں کا اقتدار قائم کیا۔

Read more

اسلامی نظام کا نفاذ اور اس کی خواہش

یہ بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ دین اسلام، کسی انسانی گروہ کی طرف سے نہیں بلکہ ہمارے ایمان کے مطابق کائناتوں اور کل جہانوں کے رب اللہ کی طرف سے، ہمارے لیے دیا گیا نظام زندگی ہے، جس کی تفصیل اللہ کی کتاب قرآن مجید میں، اور عملی تفسیر آنحضور ﷺ کی زندگی اور سنت کی شکل میں موجود ہے۔

Read more

مذہبی تاویلات اور حقائق و شواہد

روحانی طور پر مذہب کوئی ٹول یا دوائی نہیں، ایک اخلاقی ضابطہ ہے لیکن ہمارے علماء اس کو ایک تیر بہدف دوا اور ہر مادی مشکل کے حل کے اوزار کے طور پر پیش کرتے ہیں، جو کہ مکمل طور پر غلط بات ہے۔ یہاں روحانیت بھی کوئی الہامی حل پیش کرنے کے بجائے علم اور سائنس کا انتظار کر رہی ہے، کہ جیسے علم اور سائنس نے پلیگ، طاعون، کوڑھ، ٹی بی، ملیریا، وبائی انفلوانزا، کتے اور سانپ کے کاٹے جیسی کروڑوں افراد کی جان لینے والی بیماریوں کے علاج آخر کار دریافت کر کے نوع انسانی کو ان مہلک وباؤں اور بیماریوں سے محفوظ بنا دیا، اسی طرح ان شاء اللہ یہ اس وائرس کا علاج بھی جلد یا بدیر دریافت کر ہی لیں گے لہٰذا مذہبی طبقات کی طرف سے ان کر طعنے دینا کسی طرح سے ایک مناسب، مہذب طریقہ نہیں بلکہ وہ اس طرح اپنی کمتر اخلاقی حیثیت کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔

Read more

کیا قلعہ لاہور سے ملنے والے فرضی خزانے کے اعداد و شمار درست ہیں؟

” ہم سب“ پر شائع شدہ ایک مضمون میں سکھوں کی انگریزوں کے مقابلے میں شکست کے بعد اربوں کھربوں کے اس فرضی خزانے کا ذکر کیا گیا ہے، جو انگریز قلعہ لاہور سے لوٹ کر لے گئے تھے، اس معاملے کے درست تجزیہ کے لیے ہمیں اس وقت اور اس سے قبل کے حالات کا ایک طائرانہ جائزہ لینا پڑے گا، تاکہ مکمل تصویر اپنے درست خدو خال سمیت سامنے آ سکے۔ درحقیقت اس سے قبل سکھوں کی آپس

Read more

روح اور شعور: کچھ سوالات

انسانی دنیا کی اکثریت آفرینش سے ہی کچھ غیر مرئی اعتقادات اور پراسرار دکھائی دینے والے کچھ نظریات قائم کیے ہوئے ہیں، وقت اور زمانے گزرنے اور انسانی عقل و شعور کے ارتقاء کے ساتھ ساتھ ان اعتقادات کا ارتقاء بھی واضح طور پر دکھائی دیتا ہے، بعد از موت بھی باقی ذی روح جانداروں کے برخلاف انسانی روح بلکہ جسم تک کے وجود کے نظریات پائے جاتے ہیں، بشارات اور ارشادات سے قطع نظر اس دنیا کی عملی تصدیق

Read more

آزاد کشمیر کے سٹیٹس میں تبدیلی کے خدشات

مسئلہ کشمیر کے اس پار ”بڑے مفاد کار“ کون رہے ہیں؟ ان پچھلے ستر سال میں، کن عناصر نے اس مسئلہ کے بل پر اور اس کی آڑ میں اپنی آئندہ نسلوں تک کی فلاح کا سامان کر لیا ہے، لہذا ان کو کچھ فرق نہیں پڑتا بلکہ ان کی اکثریت تو مسئلہ کشمیر کی لاش تک کی فروخت کے لیے اپنے آپ کو، خریداروں، کے سامنے رضامند، فروخت کنندہ بنا کر پیش کر رہے ہیں، تاکہ جہاں تک ہو

Read more

سوشلزم اور کمیونزم کے بارے میں مغالطہ اور اس کی تشریح

موجودہ دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام کی خونخوار گرفت کی وجہ سے متبادل ممکنہ نظاموں کے بارے میں باقاعدہ طور پر منصوبہ بند طریقے سے میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے عوام کے ذہنوں میں غلط فہمیاں اور ابہام پیدا کرنے کی باقاعدہ طور پر ایک مستقل مہم چلائی جا رہی ہے، جس کے تحت سرمائے کی غیر متناسب تقسیم، ایک انتہائی محدود طبقے تک سہولیات کے ارتکاز اور انسانوں کی اکثریت پر مسلط کردہ ظالمانہ محرومیوں کو خدا

Read more

مستقبل کا مشترکہ عالمی نظام

کمیون ازم بنیادی طور پر سوشل ازم کے مختلف ماڈلز میں سے ایک ماڈل ہے، کمیون کا لفظی مطلب ایک امداد باہمی پر مبنی دیہاتی سوسائٹی ہے، یہ ماڈل افقی ہے، اور دوسرا ماڈل شہری معاشرے سے متعلق ہے اور یہ عمودی ہے، یعنی آبادی کی بہت بڑی تعداد کو بلند و بالا عمودی عمارات میں بسانا، وہیں کام کرنے، اور بنیادی تعلیم و تربیت کے مواقع فراہم کرنا ہوتا ہے۔ یہ ماڈل کم و بیش کسی فائیو سٹار ہوٹل

Read more

دریاے نیلم ، جہلم میں گاد کا مسئلہ اور ملحقہ علاقوں کے عوام پر منفی اثرات

پاکستان میں پانی اور بجلی سے متعلق ادارہ واپڈا کی طرف سے آزاد کشمیر میں بھی آبی ذرائع سے بجلی بنانے کے متعد منصوبے تیار کئیے گئے ہیں، جن سے وافر مقدار میں کم قیمت پن بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو رہی ہے۔ ان منصوبوں کی افادیت ملک کی ترقی کے لیے واضح ہے، لیکن ان منصوبوں کے کچھ مضر اثرات آزاد کشمیر کے ملحقہ علاقوں اور ان کے ماحول پر بھی مرتب ہو رہے ہیں، یہ مضر اثرات

Read more

کشمیر: مستقبل،خواہشات اور ممکنہ حل

مجھے بعض مخلص دوستوں کے کشمیر کے بارے میں جذبات کی شدت اور اپنے موقف سے وابستگی کا پورا احترام ہے لیکن ایک معصوم بچہ جب چاند کی فرمائش کرتا ہے تو اس کی معصومیت اور خواہش کی سچائی سے انکار نہیں کیا جا سکتا، لیکن خواہش کی اس سچائی اور شدت کے باوجود اسے چاند لا کر دے دینا ممکن نہیں ہوتا۔ ان حضرات کا موقف بھی بالکل اسی طرح ہے، یہ حضرات مہاراجہ کی تعریف میں حقائق اور

Read more

جموں، گلگت، لداخ اور کشمیر: (ڈاکٹر جمیل احمد میر کے جواب میں)

آج ”ہم سب“ پر محترم ڈاکٹر جمیل احمد میر کا تحریر کردہ مضمون ”ایک کشمیری کا خواب اور قصہ چند ملاقاتوں کا“ پڑھنے کا موقع ملا، ہمیں معلوم ہی نہ تھا کہ ”کیسی کیسی چنگاری ہمارے خاکستر میں ہے“ انداز تحریر سے کسی پارینہ شخصیت کے انداز تحریر سے مماثلت کا شائبہ ہوا۔ ڈاکٹر صاحب نے دوستوں اور مہربانوں کے ہاتھوں اپنی ”شہادت عظمیٰ“ کا ذکر فرما کر قارئین کی سوچ کو مہمیز دی ہے، کہ وہ کون سا ایسا

Read more

تلاش حقیقت

ایک علمی مکالمے میں یہ سوال اٹھایا گیا کہ آیا انسان خدا کی تخلیق ہے یا خدا انسان کی تخلیق۔ کیوں کہ کرہء ارض پر موجود جانداروں کی تمام تر انواع میں اس وقت موجود، سب سے زیادہ باشعور مخلوق انسان ہی ہے، جو اپنے علم اور اور کے نتیجے میں حاصل تجربے کی بنیاد پر دنیا کی باقی تمام جاندار مخلوق سے برتر درجے پر فائز ہونے میں کامیاب ہو چکی ہے، لیکن بنیادی طور پر انسان بھی باقی جانداروں کی طرح ایک آرگینک یعنی نامیاتی چیز ہونے کی وجہ سے اپنی کچھ محدودات رکھتا ہے۔ جیسے دنیا کی ہر نامیاتی شے کی ایک محدود عمر ہوتی ہے، جس کو تھوڑا بڑھایا تو جا سکتا ہے لیکن دوام ہرگز نہیں دیا جا سکتا۔

جس طرح کہا جاتا ہے کہ فنون یعنی آرٹس وہ خصوصیت ہے جو ہمیں جانوروں کے مقابلے میں انسان بناتی ہے، تو انسان نے اپنے دوسرے جانداروں کے مقابلے میں زیادہ طاقتور تخیل کے ذریعے ادب تخلیق کرنا شروع کر دیا اور اس راستے پر علم، وراثت، اور تجربہ کے مرکب سائنس کے ذریعے فنون و ادبِ عالیہ، جس میں مذاہب بھی شامل ہیں تک رسائی حاصل کی۔

Read more

گزشتہ چند برس میں آس پاس کیا ہوا؟

ہم آج اپنے پیارے وطن کی عافیت میں زندگی گزارتے ہوئے، شاید ان واقعات کو اور ان کے عوام پر پڑنے والے دور رس اقدامات کو محسوس تک نہیں کر سکتے، جیسے سردیوں کی دھوپ کچھ سستی سی طاری کر دیتی ہے اور انسان کچھ سوچنے اور کسی بھی معاملے پر غور و فکر کرنے سے احتراز کرنے لگتا ہے، لیکن جس طرح فیض بھی کہہ اٹھے تھے کہ ”لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے“ تو اپنے آس پاس کی دنیا کے ممالک میں رو نما ہونے والے کچھ اہم واقعات، واقعی اس قابل ہیں کہ کم از کم کسی کہانی کی طرح ہی ان سے باخبر رہا جائے۔

ایسے اہم واقعات، جن میں سے کچھ کا نتیجہ ان ممالک اور ان کے عوام کے لیے انتہائی خوش گوار نکلا اور بعد از بسیار خرابی، بلآخر وہ اقوام ان کو لاحق ان دیرینہ بحرانوں سے جان چھڑانے اور ان کو درست کرنے میں کامیاب ہو گئیں، اور باقی دنیا کے ساتھ ترقی کے سفر کا آغاز کر دیا، لیکن کچھ ممالک میں ان کوششوں کے انتہائی افسوسناک اور درد ناک نتائج نکلے، جن کے بھیانک سائے، ان ممالک کے عوام کی زندگیوں پر آج بھی دکھائی دیے جاتے ہیں۔

Read more

مقبوضہ کشمیر کی بھارت نواز قیادت سے وابستہ غیر حقیقی توقعات

مقبوضہ کشمیر کی قیادت کے بھارت نواز دھڑے نے جو مکمل بھارت مدد اور سرپرستی سے ماضی قریب تک مقبوضہ کشمیر میں مسلسل زیر اقتدار رہا ہے، نے اب بھارت کی طرف سے مکمل پالیسی تبدیل کر دینے کے بعد ایک نیا سیاسی اتحاد جسے ”پیپلز الائنس فارگپکار ڈیکلریشن“ کے نام سے قائم کیا گیا ہے، جس کی حیثیت باشعور کشمیری عوام کی نظر میں ”نئی بوتل میں پرانی شراب“ کی طرح ہے۔ یہ بھارت نواز عناصر، اب بے چین

Read more

سندھو تہذیب اور اس کے قدیم باشندے

اب یہ ثابت ہو چکا ہے کہ وادی کشمیر کے باشندوں کی اکثریت وہ ”پشاچ“ لوگ تھے جو سندھو ویلی یعنی موئنجو ڈڑو اور ہڑپہ تہذیب کے دور میں آرینز کی آمد اور غلبے کے بعد ہجرت کر کے کشمیر میں جا بسے تھے۔ وانی یا وائیں بھی ان ہی میں شامل تھے اور اس ہجرت کی بہت سی علامات زبان، تہذیب اور ثقافت میں آج بھی موجود ہیں۔ بحوالہ، مشہور ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر احمد حسن دانی، سید سبط

Read more

گلگت بلتستان کی حیثیت میں تبدیلی اور اس کا پسِ منظر

جیسا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی اکثریت کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی اکثریت اپنا مفاد دیکھتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ادغام چاہتی ہے ایک مختصر طبقہ ضرور ہے جو گلگت بلتستان کو کشمیر کے ساتھ رکھ کر ریاست جموں و کشمیر کا احیاء چاہتے ہیں اور اس متحدہ ریاست کو تقسیم ہند کے وقت سے پہلے کی جغرافیائی حدود کے مطابق بحال کروانا چاہتے ہیں، لیکن ایک تو ان اصحاب کی تعداد بہت کم

Read more