’الٹرا پروسسڈ‘ کھانوں کو ہم کیوں اتنا پسند کرتے ہیں اور وہ ہمارے جسموں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟

الٹرا پروسسڈ کھانے آپ کے جسم کے ساتھ کیا کرتے ہیں یہ ایک لمبی بحث ہے۔ لیکن کیا آپ چٹ پٹے چپس کے پیکٹ کو آسانی سے نظر انداز کر سکتے ہیں؟

Read more

بیٹے کی آس میں آٹھویں زچگی کے دوران زندگی اور موت کی جنگ: ’ڈاکٹر صاحبہ میری بیوی کی جان ضرور بچا لینا‘

صوابی کے رہنےوالے محبت خان کے ہاں جب سات بیٹیوں کی پیدائش کے بعد بیٹے کی پیدائش کی امید ہوئی تو زچگی کے دوران ماں اور بچے دونوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا۔

Read more

ڈپریشن: کیا، کیوں اور کیسے ہوتا ہے؟

چراغ دل کو ذرا احتیاط سے رکھنا کہ آج رات چلے گی ہوا اداسی کی ہم انسان ہیں۔ روبوٹ نہیں۔ اسی لئے ہم میں خیالات بھی ہیں، احساسات بھی اور جذبات بھی! ہم خوش بھی ہوتے ہیں، اور کبھی کبھی اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ عموماً یہ علامات ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور ہماری زندگیوں میں ان سے بہت زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ لیکن اگر یہ اداسی، بیزاری، اور چڑچڑا پن روزانہ

Read more

جوڑوں کا درد اور سوزش اور غذا کا انوکھا کردار

آج ہم بات کریں گے جوڑوں کے درد کی یعنی آرتھرائیٹس کی۔ آسان اور سلیس زبان میں جوڑوں کی سوزش اور ورم۔ یوں تو آرتھرائیٹس کا مرض کئی طرح کا ہو سکتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں، خصوصاً ً پاکستان میں دو طرح کا آرتھرائیٹس سب زیادہ پایا جاتا ہے۔ آسٹیو آرتھرائیٹس (جسے عام طور پر جوڑوں کا مرض کہا جاتا ہے ) رہیومیٹوائڈ آرتھرائیٹس (جسے اردو میں جوڑوں کا پتھرانا بھی کہتے ہیں ) یہاں یہ یاد رہے کہ

Read more

ماہواری اور ٹرنر سنڈروم: زندگی کی نمو کا سوال

"آپ ماہواری کا پیچھا کب چھوڑیں گی؟” کسی مہربان نے استہزائیہ انداز میں مسکراہٹ ہماری طرف اچھالتے ہوئے پوچھا "جب تک آپ ماہواری اور اس سے جڑے مسائل سجھنے کے قابل نہ ہو جائیں۔ جان لیجیے کہ ماہواری ہے تو آپ ہیں، ماہواری نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ اس قانون سے کوئی ماورا نہیں” کہیں پچھلے جنم میں ہمارا تعلق لٹھ ماروں کے قبیلے سے تو نہیں تھا؟ جواب دینے کے بعد خود ہی بے اختیار ہو کے سوچا۔ سوچیے

Read more

کینیڈا میں اسلاموفوبیا: کینیڈا میں مقیم حجاب پہننے والی پاکستانی نژاد خواتین کو کیا خدشات ہیں؟

ہم نے کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں مقیم حجاب کرنے والی خواتین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کینیڈا میں حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

ڈاکٹر آصف فرخی دوستوں کو جُل دے گئے

گستاخی معاف ڈاکٹر صاحب، آپ نے کھیل کے آداب کی خلاف ورزی کی ہے۔ چپکے سے تالہ بندی کا تالہ توڑ کے دوستوں کے گھیرے سے نکل لئے، جو ابھی تک سمجھ نہیں پا رہے کہ یہ ہوا کیا اور اب وہ کیا کریں! پچھلے دو ماہ سے شگفتگی اور امید کے رنگ لئے، مرصع اردو میں حالاتِ حاضرہ پہ کہی جانے والی باتوں اور دیس دیس کی کہانیوں نے ہر کسی پر ایسا جادو کیا تھا کہ بار بار

Read more

کیا ٹھنڈے پانی سے نہانا آپ کے جسم و دماغ کو بدل دیتا ہے؟

حالیہ برسوں میں مختلف تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیہ کا تناؤ انسانی صحت کے لیے اچھا ہو سکتا ہے۔ اس بات کا سائنسدانوں نے عوامی سطح پر خطاب کرنے سے لے کر دباؤ میں ذہنی طور پر ریاضی کے سوالات حل کرنے تک کے حالات میں جائزہ لیا ہے اور اس سے یہ بات درست ثابت ہوتی ہے۔

Read more

بھارت میں کرونا سے اموات اور طریقۂ علاج پر بیان، بابا رام دیو اور ڈاکٹروں میں نیا تنازع

نئی دہلی — بھارت کے ڈاکٹروں اور یوگا گرو بابا رام دیو کے درمیان علاج کے طریقۂ کار پر تنازع ہو گیا ہے۔ بابا رام دیو کے بعض بیانات کی وجہ سے ڈاکٹروں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ان کے خلاف ملک سے غداری کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب بابا رام دیو نے کہا ہے کہ کسی میں ہمت نہیں ہے جو ان کو گرفتار کر سکے۔

Read more

بابا رام دیو شدید تنقید کا نشانہ: یوگا گورو کے ’بےحس، غیر ذمہ دارانہ اور حوصلہ شکن‘ بیانات

انڈیا میں ڈاکٹروں اور یوگا گورو رام دیو کے درمیان تنازع ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ انڈیا میں ڈاکٹروں نے یوگا گورو بابا رام دیو کے جدید طب کے بارے میں دیے گئے بیانات پر شدید تنقید کی ہے۔

Read more

سبز الائچی کے بے مثل فوائد

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں آج ہم ایک ایسی چیز کے بارے میں جانیں گے جو بولی نہیں جاتی بلکہ کھائی جاتی ہے اور اس کی مہکتی ہوئی خوشبو نا صرف ماحول اور آپ کی شخصیت کو خوشگوار بناتی ہے بلکہ آپ اور پورے گھر بھر کی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں الائچی کی جس کو مصالحوں کی ملکہ بھی

Read more

مردوں میں جنسی کمزوری

مردوں‌ میں‌ جنسی کمزوری کی علامات اور ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کم ہونا جب دونوں مسائل موجود ہوں‌ تو اس کو اینڈوکرنالوجی کی زبان میں "میل ہائپوگونیڈزم” کہتے ہیں۔ یہ بہت لمبا چوڑا موضوع ہے جس پر ہزاروں کتابیں اور مضامین موجود ہیں۔ قارئین کو اپنی معلومات میں‌ اضافہ کرنے کے لیے اس دائرے میں ریسرچ جاری رکھنی چاہئیے۔ اس مضمون کو مکمل نہ سمجھا جائے۔ میل ہائپوگونیڈزم کے جن مریضوں‌ کو اینڈوکرائن کلینک میں‌ بھیجا جاتا ہے، ان کے تفصیلی انٹرویو،

Read more

گوانتاناموبے جیل: سب سے معمر پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی منظوری

امریکہ کے کیوبا میں قائم قید خانے گوانتاناموبے میں قید سب سے پرانے قیدی 73 سالہ پاکستانی سیف اللہ پراچہ کو رہا کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق، سیف اللہ پراچہ کی وکیل نے تصدیق کی ہے کہ گوانتانامو بے میں 16 سال سے قید پاکستانی کی رہائی کی منظوری پیر کو دی گئی۔

Read more

بھٹو حکومت کے خلاف تحریک اور بیگم نسیم ولی خان کا ‘کالا دوپٹہ’

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی قوم پرست خاتون سیاسی رہنما اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بانی رہنماؤں میں شامل بیگم نسیم ولی خان مختصر علالت کے بعد اتوار کو چارسدہ میں انتقال کر گئیں۔

بیگم نسیم ولی خان کے خاندانی ذرائع کے مطابق وہ عرصۂ دراز سے ذیابیطس اور عارضۂ قلب میں مبتلا تھیں۔

Read more

کووڈ 19: وبا کے ڈیڑھ برس بعد ہم اس وائرس کے بارے میں مزید کیا جان پائے ہیں؟

جب سے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کووڈ 19 کو وبائی بیماری قرار دیا اس وقت سے لے کر اب تک ہم نے وائرس کو سمجھنے اور اس سے نمٹنے کے لیے بے مثال سائنسی کوششیں دیکھی ہیں۔

Read more

بھارت میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کو ’بلیک فنگس‘ کا خطرہ

نئی دہلی — بھارت میں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کو اب ایک نئی بیماری کے خطرے کا سامنا ہے۔ یہ نئی بیماری ’بلیک فنگس‘ یا سیاہ پھپھوند ہے جسے انگریزی میں ’میوکرمائکوسس‘ کہتے ہیں۔

Read more

انڈیا کا ’بلیک فنگس‘ انفیکشن کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کو کیسے اپاہج بنا رہا ہے؟

انڈیا میں جہاں کووڈ 19 کی تباہ کن دوسری لہر جاری ہے، وہیں ڈاکٹروں کی جانب سے اس نایاب فنگس جسے ‘بلیک فنگس’ بھی کہا جاتا ہے، اس کے کیسز کووڈ کے مریضوں یا اس سے صحت یاب ہونے والوں میں تیزی سے سامنے آنے لگے ہیں۔

Read more

نجات دہندہ کی تلاش

ہم جب انسانی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو ایک خواہش ہر انسانی عہد میں قلوب میں موجود نظر آتی ہے۔ ہر دور کا انسان اپنے خوابوں کی جنت حاصل کرنے کے لیے کسی مسیحا کا منتظر نظر آتا ہے۔ ہر ادارے کے ڈائریکٹرز بھی کسی ایسے سربراہ کے انتظار میں ہیں جو جادو کی چھڑی گھمائے اور ادارے میں کام کرنے والے تمام لوگ بندے کے پتر بن جائیں اور سر جھکا کر وہ کام کرتے چلے جائیں جو ادارے کے شیئر ہولڈرز کے نزدیک اہم ہیں۔ ہر قوم بھی اپنے نجات دہندہ کی تلاش میں ماری ماری پھر رہی ہے۔ ملت اسلامیہ بھی اپنے ابراہیم کی جستجو میں ہے۔

ہر انسان چاہتا ہے کہ کوئی معجزہ ہو جائے اور اس کی رات دن میں تبدیل ہو جائے۔ وہ زندگی سے راضی ہو جائے اور اس کو تخلیق کرنے والا اس سے راضی ہو جائے۔ دوسرے لفظوں میں اس کی قدرت اس کی زندگی پر بڑھتی چلی جائے اور وہ خود اپنی زندگی کی کشتی کا ملاح بن جائے لیکن جو فرد، ادارہ یا پھر قوم کسی نجات عطا کرنے والے لیڈر کی تلاش میں ہے اسے پرستش کرنے کے لیے کاذب اور فربہ اناؤں والے نرگسیت کے مریض لیڈر تو ضرور ملیں گے لیکن ان کی رات بھاری ہوتی جائے گی اور اس میں تاروں کی نمود دیوانے کا خواب بن کر رہ جائے گی۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: لاک ڈاؤن میں سنی لیونی کی ویگن کھانوں کی تقسیم، عید پر ریلیز ہونے والے سلمان خان کی فلم کا اب کیا ہو گا؟

انڈیا میں جہاں کورونا وائرس کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی وہیں یہ ملک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ عید کے لیے فلمیں کیسے ریلیز ہوں گی اور لاک ڈاؤن میں بالی وڈ اداکار لوگوں کی کیسے مدد کر رہے ہیں؟

Read more

کورونا وائرس: انڈیا میں کووڈ 19 کے متاثرین کے ساتھ جعلی ڈاکٹروں میں اضافہ

انڈیا کے ایک ویکسین مخالف ’ڈاکٹر‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ محض ایک ڈائٹ کے ذریعے کورونا وائرس، ذیابیطس اور ایڈز کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ تاہم یہ دعویٰ جھوٹ پر مبنی معلومات کے سوا کچھ نہیں۔

Read more

طرز حیات اور ہماری صحت

مثبت طرز زندگی نہ صرف قوت مدافعت کو بڑھا کر جسمانی صحت کو بہتر بناتا ہے بلکہ بے شمار نفسیاتی عوارض سے بھی بچنے میں معاون ہے۔ عرصۂ حیات کو طویل کرنے کے لیے اگرچہ جینز میں تو تبدیلی ممکن نہیں اور نہ ہی ماحول کو تبدیل کرنا فرد واحد کے لیے ممکن ہے تاہم بہتر طرز حیات جس میں اچھی نیند، متوازن غذا، ورزش وغیرہ معمول میں شامل ہوں ،اختیار کر کے زندگی کے ماہ و سال میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

Read more

غذائی چکنائی: وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہیں

ہم اکثر یہ سنتے ہیں کہ کھانے میں چکنائی کا استعمال کم کر دو، چکنائی کھانا چھوڑ دو، کولیسٹرول بڑھ گیا ہے۔ موٹاپا آ گیا ہے، خون میں چربی بڑھ گئی ہے۔ کبھی کبھی تو یہ چربی دماغ پر بھی چڑھ جاتی ہے۔ یہ غذا میں شامل چکنائی یا چربی آخر ہوتی کیا ہے؟ کتنی اقسام کی ہوتی ہے اور کیا اتنی ہی بری ہوتی ہے جتنا کہ سمجھی جاتی ہے؟

Read more

امریکہ اڑان بھرنے کو تیار ہے: صدر بائیڈن کا کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے پہلا خطاب

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب میں ملک میں کرونا وبا سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات، معیشت کی بحالی، معاشی مساوات، گن وائلنس کے خاتمے سمیت کئی اہم اقدامات کا اعادہ کیا ہے۔

بدھ کو اپنے خطاب کے دوران صدر بائیڈن نے ملکی داخلی امور کے ساتھ ساتھ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا، موسمیاتی تغیر، چین کے ساتھ تعلقات جیسے خارجہ امور پر بھی بات کی۔

Read more

ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل میں فرق

غالب نے کہا تھا۔ دل ناداں تجھے ہو کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے سو دل کی دوا اس وقت تک صحیح نہیں دی جا سکتی جب تک کہ یہ یقین نہ ہو جائے کہ یہ درد دل کا ہی ہے یا نہیں۔ اور اگر دل کا ہے بھی تو دل کا دورہ ہے؟ انجائینا ہے؟ دل کا فیل ہونا ہے یا کارڈیک اریسٹ ہے؟ دل کے دورے اور ہارٹ فیل میں کیا فرق ہوتا ہے؟ کارڈیک

Read more

بارہ ہفتے کا بیٹا: جیتا تو آج گبھرو ہوتا

“کیا آپ کا حمل کبھی ساقط ہوا؟ کیا آپ اس تکلیف سے کبھی گزریں؟” سامنے بیٹھی مریضہ کا زارو قطار روتے ہوئے ہم سے یہ سوال تھا۔ “جی ہاں، دو مرتبہ” ہم نے دھیرے سے کہا۔ “کیا آپ کو رحم کی صفائی کے مرحلے سے گزرنا پڑا؟” اگلا سوال۔ “ہاں بالکل” “کیا آپ کو صدمہ پہنچا تھا؟” وہ بے قراری سے بولی، ہم چپ رہے۔ “ڈاکٹر آپ تو ڈاکٹر ہیں نا، آپ کو تو سب علم ہے نا” “ارے بھئی

Read more

مس کیرج یا حمل کا بار بار ضائع ہونا: ’میں اور میرے شوہر ایک دوسرے کو دیکھ کر بس رو پڑتے تھے‘

ماں کی کوکھ میں بڑھنے والے بچے کا ضائع ہو جانا کسی بھی شادی شدہ جوڑے کے لیے بہت بڑا نقصان ہوتا ہے اور اس مسئلے سے دوچار خواتین کا اس حساس موضوع پر بولنا کوئی آسان نہیں ہوتا لیکن کچھ خواتین نے بی بی سی کو اپنے اس تلخ تجربے کے بارے میں بتایا ہے۔

Read more

انڈیا میں کورونا کے باعث طبی نظام پر بوجھ: ’اپنے آس پاس روز موت کو دیکھنا کسی کو بھی تھکا سکتا ہے‘

حفاظتی لباس یا پی پی ای پہن کر طبی عملہ نہ تو کھا پی سکتا ہے اور نہ ہی باتھ روم جاسکتا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث انڈیا میں پچھلے تقریباً 13 ماہ سے طبی عملہ یہی لباس پہن کر روز کئی گھنٹوں مشکل حالات میں کام کر رہا ہے۔

Read more

پتے کی پتھری: وجوہات، علامات، علاج اور احتیاط

پتہ جسم کا تھیلی نما عضو ہے، جو جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب واقع ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، جس میں ایک سیال یعنی بائل یا صفرا موجود ہوتا ہے۔ پتے کا کام اس بائل یا صفرے کو جمع کرنا ہوتا ہے جو چکنائی وغیرہ کے ہضم ہونے میں مدد کرتا ہے۔ صفرا یا بائل جگر سے پتہ میں جا کر جمع ہوتا ہے اور چھوٹی آنت میں چکنائی والی

Read more

موٹاپے کے اثرات اور اس کا سدباب

موٹاپا تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔ اسی لیے اسے ام الامراض بھی کہا جاتا ہے کہ اگر موٹاپا طاری ہو گیا تو دمے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے، دل کے لئے مسئلے کا باعث ہو سکتا ہے کہ پہلے جس سائز کا دل خون پہنچا رہا تھا،  اب اس سائز میں اضافہ ہو چکا ہے۔ اسی طرح زیادہ وزن کی وجہ سے ہمارے جوڑ جو کہ پہلے ایک مخصوص وزن اٹھا رہے تھے اب وزن زیادہ ہو گیا تو جوڑوں میں درد کی کیفیت تک بات پہنچ جاتی ہے۔ اضافی جسمانی چربی جوڑوں کے امراض کی ذمہ دار ہوتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق جسمانی وزن زیادہ بڑھ جانے سے گھٹنوں، کہنی اور ٹخنوں کے جوڑ پر بوجھ زیادہ بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں تکلیف دہ مرض لاحق ہو جاتا ہے۔

Read more

سن یاس میں خون: خطرے کی گھنٹی!

پچھلے برس کووڈ کے آغاز کے دن تھے جب ہمیں ایک پرانی شناسا کا پیغام ملا، "سنو، ایک مشورہ کرنا ہے” "بصد شوق” ہمارا جواب! "تم تو جانتی ہی ہو کہ ہم پچاس سے اوپر کے ہو چکے ہیں۔ سن یاس شروع ہوئے کم وبیش تین برس ہو چلے، آخری دفعہ ماہواری بھی تین برس پہلے ہی آئی تھی۔ اب تک چین سے زندگی بسر ہو رہی تھی۔ لیکن ابھی پچھلے ماہ سے ہمیں دوبارہ سے خون آنا شروع ہو

Read more

ڈائٹنگ کریں: یونانی دہی (گریک یوگرٹ) کے ساتھ

آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ گریک یوگرٹ یعنی یونانی دہی کیوں اتنا مفید ہے اور یہ گھر پر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ چاہے آپ وزن کم کرنا چاہتے ہوں، ڈائیٹنگ پر ہوں، یا ذیابیطس کی وجہ سے کم شکر لینا چاہتے ہوں، گریک یوگرٹ یعنی یونانی دہی آپ کے لئے بہترین ہے۔ لیکن اگر یہ بازار سے لیا جائے تو ا سے کی قیمت عام دہی سے بہت زیادہ ہوتی ہے۔ سو آج ہم آپ کو

Read more

نسوانی جنسی سرد مہری (frigidity)

کمرے میں گلاب اور مہندی کی ملی جلی مہک رچی تھی۔ پردوں کے بیچ سے سورج کی کرن اندر گھس آئی تھی اور فضا میں موجود غیر مرئی ذرات کو ایک دمکتی مخروط میں بدل دیا تھا۔ سیماب نے دمکتے ذروں سے نظر ہٹا کر پہلو میں بے خبر سوتے ہوئے ارسلان کو دیکھا۔ ”تو یہ تھی سہاگ رات جس کا چرچا تھا زمانے میں“ ”مایوس کن۔“ اس نے ایک گہری سانس لی۔ اسے تو کسی لطف اور سرشاری کا

Read more

میڈیکل ریپری زنٹیٹیو اور ڈاکٹر

ہم میں سے اکثر افراد کو کسی پروفیسر ڈاکٹر یا ایسے ڈاکٹر جو کسی بڑے ٹیچنگ ہسپتال میں رجسٹرار یا کسی بڑے عہدے پر فائز ہوں یا گھر کے قریب کسی جنرل پریکٹیشنر اور اس کے پرائیویٹ ہسپتال میں جانے کا اتفاق ضرور ہوا ہو گا وہ چاہے کسی ذاتی بیماری کی تشخیص کے سلسلے میں ہو یا کسی اور وجہ سے ہو۔ وہاں اکثر ہم نے ایسے کئی نوجوانوں کو دیکھا ہو گا جو صاف ستھرے پتلون اور قمیض پہن کر گردن کے گرد ٹائی لگائے ہاتھ میں بیگ پکڑے کسی کام میں مگن ڈاکٹر سے ملاقات کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں۔

ہنستا مسکراتا سا چہرہ لیے وہ ڈاکٹروں کو ملتے ہیں اور بڑی تابعداری سے جس طرف سے آتے ہیں، اسی طرف واپس چلے جاتے ہیں۔ عرف عام میں ان کو میڈیکل ریپ کہا جاتا ہے۔ ان کا کام میڈیکل سائنس کی تازہ ترین اطلاعات و معلومات، ریسرچز، نئے مالیکیول اور سالٹ کے حوالے انفارمیشن، کسی دوا کے سائیڈ ایفیکٹ، بیماری کی تشخیص اور نشوونما کے حوالے سے ہونے والی تمام تخقیقات سے ڈاکٹر کو آگاہ کرنا ہوتا ہے۔

Read more

اینڈوکرائن کلینک میں اقوال زریں اور شگوفے

میں نے نارمن ہسپتال میں آج سے کوئی دس سال پہلے کام کرنا شروع کیا تھا۔ ان دس برسوں میں ہزاروں بھانت بھانت کے مریض دیکھے۔ ایک ڈاکٹر اور مریض کے تعلق کے لحاظ سے میں ان کو اینڈوکرائن بیماریوں کے لیے مشورہ دیتی ہوں اور وہ اس کے لیے فیس دیتے ہیں۔ لیکن فیس کے علاوہ بھی مجھے پچھلے دس سال میں مریضوں نے بہت سارے تحفے دیے ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں۔ تھینک یو اور کرسمس

Read more

سالگرہ کا تحفہ

ہ پارہ کو اچانک خیال آیا کیوں نہ سالگرہ پر یہ وائرلیس بلو ٹوتھ ہیڈ فون ہی دے دیں۔ کامیڈی ویڈیوز کی سمع خراشی سے بھی نجات ملے گی۔ وہ ہاتھ میں اٹھا کر جائزہ لینے لگیں۔ بے شمار خصوصیات اور قلیل مدتی پیشکش کی تکرار سے متاثر ہو کر وہ لینے ہی لگی تھیں کہ سیلزمین کے ایک فقرے پر ٹھٹک گئیں۔ وہ کہہ رہا تھا ”اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ نوائز فری ہے“

”مطلب؟“
”، مطلب یہ کہ صرف آپ کی آواز کالر تک جائے گی بیک گراؤنڈ آوازیں نہیں“

Read more

مہنگی ادویات اور ناممکن علاج

پاکستانی عوام فی الوقت مختلف مصائب میں پھنسے دکھائی دیتے ہیں،  ان میں انتہائی اہم مسائل بے روزگاری ، غربت اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔ مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ اشیائے خورونوش دالیں ، چاول ، آٹا، گھی،  تیل اب غریب کی دسترس سے تقریباً باہر ہو چکے ہیں ۔ جو غریب پہلے ایک روٹی کھاتا تھا، اب وہ آدھی اور آدھی روٹی والے فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں۔ مہنگائی کا اثر ادویات پر بھی پڑا

Read more

2020 کی عالمی وبا سے ہماری اینڈوکرائن پریکٹس کیسے متاثر ہوئی ہے؟

(میرے حالیہ مضمون ”ہمدرد عورت اور بے گھر آدمی“ کے لیے کچھ پڑھنے والوں کی طرف سے یہ فیڈ بیک ملی کہ اس میں بہت سارے خیالات ایک جگہ جمع ہیں اور اس میں ربط موجود نہیں ہے۔ اس کے بعد میں نے اس میں کچھ رد و بدل کی ہے۔ اس مضمون کی ایڈیٹنگ میں لینہ حاشر کی مدد کا شکریہ۔ ) 14 مارچ 2020 پر جب ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے عالمی وبا کا اعلان کیا تو کچھ ہفتوں

Read more

عمدہ اور صحت مند دنیا کی تعمیر

بچپن سے ہم اپنی نصابی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ صحت دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے، دولت ہے۔ صحت کے بنا انسان کو کوئی سکھ، کوئی خوشی حاصل نہیں ہو سکتی۔ کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد صحت کی اہمیت کا اندازہ آج پوری دنیا کو بخوبی ہو چکا ہے کہ انسان کے پاس سب سے بڑی دولت صحت ہے۔ صحت کے بغیر زندگی کو رواں دواں رکھنا ناممکن ہے ۔ اگر ایک انسان کروڑوں، اربوں کا

Read more

ڈیانا ایوارڈ جیتنے والی 22 سالہ پاکستانی لڑکی علینہ اظہر: ’لوگ کہتے ہیں خواتین کی تولیدی صحت پر بات کرنا بے شرمی ہے‘

بائیس سالہ علینہ اظہر لاہور کی کچی بستیوں میں رہنے والی خواتین میں تولیدی صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں مگر اس کام میں کئی چیلنجز بھی ہیں۔

Read more

آنکھوں کی عام بیماریاں اور غذا کا کردار

بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ اگر آنکھوں کو اچھا رکھنا ہو تو گاجر زیادہ سے زیادہ کھاؤ۔ گاجر کا اتنا زیادہ ذکر سنتے ہیں کہ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ دوسری کوئی بھی غذا آنکھوں کے لئے فائدہ مندنہیں۔ لیکن آج آپ جانیں گے کہ کھانے کی کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو گاجروں سے بھی زیادہ آنکھوں اور بینائی کے لئے فائدہ مند ہیں۔ لیکن اس سے پہلے ایک سوال۔ ہم اچھی خوراک کیوں کھاتے ہیں؟ آ

Read more

گولڈن گرلز- ایک بے گھر آدمی اور ہمدرد عورت

اس تجربے سے ہم نے بہت جلدی سیکھ لیا تھا کہ آدمیوں کو اصلی یا نقلی خدا نہ سمجھیں، بلکہ اپنی طرح کا انسان ہی سمجھیں تو بہتر ہے۔ ہم سب کی ویب سائٹ پر رائٹ ونگ تبصرے دیکھتی رہتی ہوں۔ یہ شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبانے والے افراد ہیں۔ ان کے خیالات کو پڑھنا کہ خواتین کا کیا کردار ہونا چاہیے یا ان کو زندگی میں کیا کرنے کا اختیار ہونا چاہیے وہ بالکل غیر ضروری اور وقت کا زیاں ہیں۔ ان میں سے کئی وہ تمام کام خود کرچکے ہیں جن پر تنقید ہو رہی ہے اسی لیے وہ اس کے ذکر سے بھڑک اٹھتے ہیں۔ اس لیے میرا گولڈن گرلز کے لیے یہی مشورہ ہے کہ آپ ان سے انفرادی مباحثے پر وقت برباد کرنے کے بجائے اپنے راستے پر چلتی رہیں۔ ان کو چھوڑ کر آگے نکل جائیں۔

جب فارغ آدمی خواتین اور بچیوں کی زندگی مشکل بناتے ہیں تو ان تمام کاموں میں رکاوٹ کھڑی ہوتی ہے جو یہ خواتین نہیں کر پائیں گی۔ اس سے یہ خود اپنے پیروں پر کلہاڑی مارتے ہیں۔ ایک دن ان کو ہارٹ اٹیک ہوتا ہے اور ان کے گرد کسی میں اتنی تعلیم نہیں ہوتی کہ مدد کرسکے۔ جہاں خواتین خوف و ہراس میں زندگی گزاریں تو وہ اپنی تعلیم میں اضافہ کرنے اور اپنی پروفیشنل زندگی میں ترقی کرنے کے بجائے واقعی ایک سبزی بن جاتی ہیں جس کو اپنی اور اپنے بچوں کی بقا کے لیے چڑیل کی طرح سوتیلی ماں بننا پڑتا ہے۔

Read more

دو خلیوں سے ایک صحت مند بچہ کیسےبنتا ہے

اس نئی زندگی کو سہارا دینے کے لئے ماں کے پورے جسمانی نظام میں غیر معمولی تغیرات وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ ان گنت افعال اور کیمیائی عوامل پر مشتمل یہ متاثر کن آرکیسٹرا نو ماہ تک اپنا کورس جاری رکھتا ہے۔ حمل کے بائیسویں دن جرثومہ کے ایک مخصوص خلیے میں جب پہلی دفعہ خودکار دھڑکن جنم لیتی ہے تو طے ہو جاتا ہے کہ دل کی قیام گاہ اسی مقام پر ہو گی۔ ساتویں ہفتے میں دل کے چار خانے تشکیل پاتے ہیں اور اسی دوران گردے، جگر، پھیپڑے اور آنتوں کی کونپلیں پھوٹ رہی ہوتی ہیں۔ آٹھویں ہفتے میں قدم رکھتے رکھتے ننھے جنین کے بدن کے ایک حصے میں چہرے کی بنیاد پڑتی ہے۔ جبکہ دسویں ہفتے میں اس سے جڑی دم غائب ہو جاتی ہے۔

Read more

ذیابیطس کے بارے میں چند غلط فہمیاں

میرا نام ڈاکٹر لبنیٰ مرزا ہے اور میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ (Endocrinologist) اور ذیابیطس اسپیشلسٹ ہوں۔ اینڈوکرنالوجی ہارمون (Hormones) سے متعلق بیماریوں کی تعلیم کو کہتے ہیں۔ ہارمون ایسے کیمیائی اجزاء ہیں جو ایک عضو سے پیدا ہونے کے بعد خون میں سفر کر کے دوسرے اعضاء پر اپنا اثر ڈالتے ہیں۔ ذیابیطس چونکہ انسولین کے نظام میں خرابی کے باعث ہو جاتی ہے اور دنیا میں اس کے لاکھوں مریض موجود ہیں یہ ہماری پریکٹس کا ایک بڑا حصہ ہے۔

Read more

آہ! پروفیسر کعبی بھی آسودۂ خاک ہوئے

گجرات کی ممتاز علمی و ادبی شخصیت، میرے استاد اور کولیگ، سابق صدر شعبۂ اردو پروفیسر منیرالحق کعبیؔ بہل پوری 23 مارچ 2021ء کو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ یہ خبر سن کر دل بہت دکھی ہوا۔ میری بدقسمتی و بے خبری کہ مجھے شام کو پتہ چلا اور میں دوپہر دو بجے ان کی نماز جنازہ میں بھی شریک نہ ہو سکا۔ ان کے ساتھ گزارے پل بہت شاندار اور ہمیشہ یاد رہنے والے ہیں۔ انہوں نے

Read more

فالج کیوں ہوتا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

سیانوں نے کہا ہے کہ حرکت میں برکت ہے، حرکت یعنی ایکٹیویٹی، موومنٹ، ہلنا جلنا، موبیلیٹی زندگی کی علامتوں میں سے ایک ہے۔ اور اگر کسی وجہ سے یہ حرکت اگر کم ہو جائے، جامد ہو جائے، ختم ہو جائے، اور تحرک اگر سکوت میں بدل جائے تو زندگی کا سکون بھی جا سکتا ہے۔ ہمارا آج کا موضوع ایک ایسی کیفیت ہے، ایسی حالت ہے جس عام طور پر ذہن تو مفلوج نہیں ہوتا مگر جسم کا کوئی حصہ

Read more

کیا آپ کے ہاتھ، پیر اکثر سن ہو جاتے ہیں؟

ہم میں سے بہت سے لوگ اکثر سنسنی خیز چیزوں کو انجوائے کرتے ہیں، تھرل کو پسند کرتے ہیں۔ اکثر ہم ایسی چیزیں دیکھتے، سنتے اور پڑھتے ہیں جن سے ہمارے بدن میں سنسنی سی دوڑ جاتی ہے۔ یہ سنسنی کیا ہوتی ہے؟ بات سنسنی تک تو ٹھیک ہے لیکن اگر بدن سنسنی کے بجائے سن ہونا شروع ہو جائے تو پھر معاملہ خراب بھی ہو سکتا ہے۔

آج ہم جانیں گے بدن سن ہونے کے حوالے سے۔ سن ہونا کیا ہوتا ہے، کیسے ہوتا ہے، کیوں ہوتا ہے اور کس چیز کی علامت ہو سکتا ہے؟

Read more

پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز: کہیں رش اور بدانتظامی تو کہیں عملہ بزرگوں کی راہ تکتا رہا

پاکستان کے مختلف شہروں میں 10 مارچ سے 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم اس دوران مختلف شہروں میں یکسر مختلف مناظر دیکھنے میں آ رہے ہیں۔

Read more

گردے: انسانی جسم کے گمنام ہیرو 

اللہ تعالیٰ نے انسان کے سر سے لے کر پاؤں تک جسم کے ہر عضو کے اندر خاصیت رکھی ہے۔ سائنس دان اور تحقیق کار کائنات کی سب سے اعلیٰ مخلوق انسان کی تخلیق اور اس میں چھپے رازوں کو جاننے کی کوشش میں اب تک لگے ہوئے ہیں۔ سائنس دان جوں جوں انسان کے کسی عضو کی خاصیت کو سمجھتے ہیں تو رب کائنات کی اس عظیم تخلیق پر اش اش کر اٹھتے ہیں۔ انسان کے تمام اعضاء خصوصی

Read more

بھارت میں کرونا ویکسی نیشن مہم کا دائرہ وسیع، وزیرِ اعظم مودی نے بھی ٹیکہ لگوا لیا

ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا ویکسی نیشن کی مہم کا دائرہ وسیع ہو گیا ہے۔ ہیلتھ ورکز کے بعد اب ویکسین اُن معمر افراد کو دی جا رہی ہے جنہیں طبی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔

Read more

محترم وزیراعظم صاحب کا یادگار انٹرویو

میں وزیراعظم جناب عمران خان کا بے حد شکرگزار ہوں کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں اس مکالمہ (انٹرویو) کے لئے وقت مہیا کیا۔ امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہوں گے۔ صحافی: 22 سال کی جدوجہد کے بعد آپ نے اس مقام کو حاصل کیا ہے، آپ کے بقول آپ کے پاس 200 ٹیکنوکریٹس (ماہرین) تھے جن کو اپنے اپنے شعبے میں مہارت حاصل تھی پھر کارکردگی کا ایسا فقدان کیوں؟ وزیراعظم: دیکھیں شروع میں تو

Read more

فریڈی فیگرز: کوڑے دان کے قریب چھوڑا گیا لاوارث بچہ جو ٹیکنالوجی کی دنیا میں کروڑ پتی بنا

پیدائش کے بعد فریڈی فیگرز کو ایک کوڑے دان کے قریب اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ جب وہ نو سال کے تھے تو ان کے لے پالک والدین نے انھیں ایک خراب کمپیوٹر تحفے میں دیا تھا۔ یہی وہ کمپیوٹر تھا جس نے ان کی قسمت بدل کر رکھ دی۔

Read more

ورزش ہماری صحت کے لیے کتنی مفید ہے؟

حرکت میں برکت ہے۔ حرکت زندگی ہے۔ جب تک حرکت ہے تب تک زندگی ہے۔ لیکن جب یہ حرکت نہیں رہتی تو زندگی جامد ہو جاتی ہے، ساکت ہو جاتی ہے۔ خطرات بڑھ جاتے ہیں، رسک میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ بیماریوں کا رسک، امراض کا رسک، موٹاپے کا رسک، ذیابیطس کا رسک، دل کی بیماری کا رسک، کینسر کا رسک، اور بہت سارے خطرات۔

موٹر سائیکل ہو یا کار، ان چیزوں کے بارے میں عام طور پر کہا جاتا ہے کہ پڑی رہیں تو خراب اور آلودہ ہو جاتی ہیں۔ انسانی جسم بھی ایک پیچیدہ مشین کی مانند ہے اور اگر اسے سرگرم نہ رکھا جائے تو اس میں بھی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ جسمانی اجزاء کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ جسم کمزور ہو یا قوت مدافعت کم ہو تو بیماریاں گھیرنے لگتی ہیں۔

Read more

مائینڈ فل ایٹنگ کیا ہے اور یہ موٹاپے کو کیسے کم کر سکتی ہے؟

مائینڈ فل ایٹنگ کا لفظی ترجمہ ہے دھیان اور سدھ بدھ کے ساتھ کھانا کھانا۔ چونکہ یہ ایک سادہ لفظ نہیں ہے لہٰذا اس کو سمجھنے کے لیے اس کی تشریح اور پس منظر میں جانا اہم ہے۔ یہ ایک اصطلاح ہے اور اس حوالے سے کہتے ہیں کہ اس ترکیب کی جڑیں مراقبے کی ایک اہم صنف مائینڈ فل نیس سے نکلی ہیں۔ مائینڈ فل نیس کیا ہے؟ یہ ہمارے جسم اور ذہن کی ایک حالت ہے جہاں ہم

Read more

مشہور امریکی ٹی وی میزبان لیری کنگ کا 87 برس کی عمر میں انتقال

امریکہ کے ٹی وی اور ریڈیو کے مشہور میزبان لیری کنگ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

لیری کنگ نے اپنے چھ دہائیوں پر محیط کیریئر میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے لیے ہزاروں عالمی رہنماوں، سیاسی قائدین، فن کاروں، متنازع شخصیات اور عام لوگوں کے انٹرویو کیے تھے۔

رپورٹس کے مطابق لیری کنگ رواں ماہ کے آغاز میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد لاس اینجلس میں ایک اسپتال میں زیرِ علاج رہ چکے تھے۔

Read more

حیدر آباد کی مسجد میں خواتین کے لئے جم شروع کر دیا گیا

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے صدر مقام حیدرآباد کی ایک مسجد میں خواتین کے لئے جم کھولا گیا ہے۔ ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ جھگیوں میں رہنے والی خواتین کو صحت سے متعلق پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کے بعد یہ اقدام کیا گیا ہے۔ حیدرآباد کی مسجد وادی مصطفیٰ میں خواتین کیلئے شروع کئے گئے جم میں یہاں پروفیشنل ٹرینرز خواتین کو ورزش کراتی ہیں۔ تلنگانہ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار

Read more

میں نے خود کو ریسرچ میں کورونا ویکسین کیوں نہیں لگوا لی؟

پیر کا دن کورونا کی ویکسین کے دوسرے ٹیکے کے لیے نہایت غلط دن تھا۔ لنچ بریک میں لِن انسٹیٹیوٹ (Lynn Institute) گئی اور انہوں نے مجھے یہ ٹیکا لگایا۔ سارا دن ٹھیک سے گزرا۔ رات کے دس بجے مجھے کپکپی طاری ہونا شروع ہوئی۔ میں نے سوچا کہ صبح تک ٹھیک ہو جائے گی لیکن آدھی رات میں آنکھ کھلی۔ مجھے شدید سردی لگ رہی تھی اور میں ایک سوکھے پتے کی طرح کانپ رہی تھی۔ سخت سر میں درد اور بخار ہو گیا تھا۔ نہایت مشکل سے اتنی ہمت جمع کی کہ اٹھ کر پانی پی سکوں اور دوا کھاؤں۔

اتفاق سے گھر میں بھی کوئی نہیں تھا۔ اگلے تین دن ہر چھ گھنٹے بخار اور سر درد کی دوا کھا کھا کر کلینک چلایا۔ اگر کوئی مریض زیادہ سوال کرتے تو میں کہتی کہ آج میری طبعیت کچھ ٹھیک نہیں ہے، آپ یہ سوال اگلی دفعہ پوچھ لیں۔ اس لیے باقی سب سے یہی مشورہ ہے کہ جمعے کے دن دوسرا ٹیکہ لگوائیں تاکہ بیمار پڑ جانے پر چھٹی کے دن آرام کرسکیں۔ سب لوگوں کو اتنا شدید رد عمل بھی نہیں ہوتا۔

Read more

بھارت ‘دنیا کے سب سے بڑے ویکسینیشن پروگرام’ کے لیے تیار

بھارت میں 16 جنوری سے کرونا وائرس کی ویکسینیشن کے پروگرام کا آغاز ہو رہا ہے۔ نئی دہلی کی حکومت اس پروگرام کو دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم قرار دے رہی ہے۔

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پہلے مرحلے میں 30 کروڑ افراد کو ٹیکے لگانے کی تیاری کی گئی ہے۔ توقع ہے کہ جولائی تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔

Read more

ایک طویل برس کی آخری شام

دو ہزار بیس کا آخری سورج ڈھل رہا ہے۔ شام کا ملگجا اندھیرا، درختوں کے لمبے ہوتے سائے، پرندوں کی نیچی اڑان، کچھ کہتا ہوا سناٹا، تھمی ہوئی ہوا، تھکی تھکی لہریں، خاموش سمندر! پچھلے برس کی آخری شام کسے معلوم تھا کہ ہماری زندگیوں میں کیا طوفان آنے کو پر تول رہا ہے؟ ہم دو ہزار انیس کو جس اطمینان اور خوشی سے الوداع کہہ رہے ہیں وہ سب کچھ ہی دن میں ہم سے چھننے والا ہے؟ کون

Read more

مصنوعی ذہانت اور اس سے جڑے تحفظات

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی وبا کے اس دور میں بہت سے ڈوبتے ہوئے معاش کے لیے تنکے کا سہارا بن کے ابھری ہے۔ ضروری خدمات کی فراہمی میں مددگار ثابت رہی ہے۔ اور بہت سے ایسے کاروبار جن کے لئے معاشی سرگرمی تقریباً ختم ہو کے رہ گئی تھی۔ ان کے لئے اپنے آپ کو بدلتے وقت کے تقاضوں سے فوری بہرہ مند ہونے کی نوید بھی لائی۔ ایسے کاروبار جن میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے کم وقت میں زیادہ پیداوار

Read more

یوراگوئے کی سیکس ورکر کا خاندان چار نسلوں سے جسم فروش ہے مگر انھوں نے بیٹی کو تعلیم دلوائی

یوراگوئے سے تعلق رکھنے والی کیرینہ نونیئز، ان کی والدہ، نانی اور پرنانی سبھی جسم فروشی کے پیشے سے منسلک رہے لیکن انھوں نے ’زنجیریں توڑ کر‘ اپنی بیٹی کو یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے بھیجا ہے۔

Read more

عورتیں کسی سے کم نہیں ہیں

کچھ مہینوں ‌ پہلے کی بات ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کے شمالی علاقے سے فیس بک پر میسج بھیجا کہ اس کا چانڈکا میڈیکل کالج میں ‌ داخلہ ہو گیا ہے، وہ کافی دور ہے اور کیا اسے جانا چاہیے یا نہیں۔ معلوم نہیں ‌ اسے کیسے پتا چلا کہ میں نے وہاں ‌سے پڑھا تھا۔ میں ‌ نے اس کو یہی مشورہ دیا کہ اگر داخلہ مل گیا ہے تو اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے

Read more

ویکسین کی کہانی، حقائق کی زبانی

کرونا کی عالمی وبا کے دوران اچھی خبریں تو عید کا چاند بن چکی ہیں لیکن آٹھ دسمبر کو صبح ساڑھے چھ بجے برطانوی شہر کوونٹری میں تاریخ کے نئے باب کی شروعات ہو گیں جب 91 سالہ خاتون میگی کیینن کو فائزر / باؤنٹیک کی تیار کردہ کرونا ویکسین کی پہلی خوراک کا انجیکشن لگایا گیا۔ اس سے چند دن پہلے ہی ادویات اور انسانی صحت بارے معیار کے ضامن برطانوی ریگولیٹری ادارے (MHRA) نے اس ویکسین کی ہنگامی بنیادوں پر استعمال بارے منظوری دی تھی، اس کے ساتھ ملکی سطح پر ویکسین لگانے کی مہم شروع ہو گئی۔

Read more

سائنس کی دنیا سے!

1۔ فیز تھری کلینکل ٹرائل کے نتائج کے مطابق فائزر اور بائیو این ٹیک کی کوویڈ۔ 19 ویکسین کی کورونا وائرس انفیکشن کے خلاف افادیت 90 فیصد سے زائد ہے۔ 2۔ ذیابیطس کے خلاف ایجاد کردہ ایک نئی دوائی عارضہ قلب کے مریضوں میں دل کے فیل ہو جانے کے خلاف بہت موثر ثابت ہوئی ہے۔ 3۔ انجینئرز نے ایک نئی طرح کی مٹی ایجاد کی ہے جو ہوا سے پانی سینچ کر پودوں تک پہنچا سکتی ہے۔ یہ نئی

Read more

مچھلی ’بیماری کو کم کرنے والی غذا‘ ہے تو پھر خدشات کیسے؟

لیکن پودوں پر مبنی متبادل غذا کی آسان دستیابی اور سمندری غذا کی مستقل عدم فراہمی اور کاربن کے اثرات کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات نے کچھ لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا کیا ہے کہ کیا ہمیں اپنی غذا میں مچھلی کو شامل رکھنے کی ضرورت ہے؟

Read more

جنہیں ذیا بیطس نہیں اور وہ ذیابیطس کی دوا استعمال کریں؟

اگر کسی آدمی کو ذیا بیطس نہ ہو اور وہ ذیابیطس کی دوا استعمال کرے تو کیا اس سے کچھ فرق پڑے گا یا نہیں؟ یہ سوال سائنس کی دنیا کے فیس بک پیج پر ایک صارف نے پوچھا ہے۔ اس سوال کا جواب سمجھنے کے لیے پہلے ذیابیطس کی بیماری اور اس کے علاج کا پس منظر سمجھنا ضروری ہوگا۔ ذیابیطس ایک طویل عرصے تک ہوجانے والی بیماری ہے جس میں خون میں شوگر کی مقدار نارمل سے تجاوز

Read more

جانا میرا ماسکو کلینک میں اور ڈاکٹر کو آنکھیں دکھانا

گزشتہ چند برسوں میں ماسکو میں نہ صرف یہ کہ ستر سے زیادہ سرکاری پولی کلینکس کی مرمت کر کے انہیں ماڈرن بنایا گیا ہے۔ جدید نئے گیجٹس فراہم کیے گئے ہیں بالکل صحت کی دیکھ بھال کا نظام بھی سہل تر کیا گیا ہے۔ کچھ سالوں سے میری آنکھوں میں اور خاص طور پر بائیں آنکھ میں سفید موتیا ( Cataract ) بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں دکھایا تھا تو خاتون ڈاکٹر نے دسمبر میں آپریشن کرانے

Read more

کرونا کی وبا اور ہمارے اردگرد کی دنیا میں آنے والی تبدیلیاں

ہم نے مئی میں ”کرونا کے بعد کی دنیا۔ چند ممکنات“ کے تحت کچھ خیالات کا اظہار کیا تھا۔ اب جبکہ اس وبا کو ایک سال کا عرصہ ہونے کو آیا ہے اور اس وقت ہم اس کی دوسری لہر میں سے گزر رہے ہیں اور اس دوران آنے والی تبدیلیاں ایک واضح شکل اختیار کرتی نظر آ رہی ہیں تو سوچا اس بارے میں کچھ لکھا جائے سو یہ کالم حاضر ہے۔ اگرچہ ماضی کی عالمی وباؤں مثلاً چودھویں صدی کی طاعون ہو یا بیسویں صدی کی سپینش انفلوئنزا نے انسانی صحت اور زندگی پر گہرے اثرات مرتب کیے اور بڑی تعداد میں انسان لقمہ اجل بن گئے، موجودہ وبا نے اس تناسب سے موت کا شکار نہیں کیا لیکن اس کے اثرات دیرپا ہوں گے۔

Read more

شیاٹکا یا عرق النسا کا درد

دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنے کا محاورہ تو ہم سب نے سن رکھا ہے لیکن اس کے پس منظر کو کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ ویسے تو ہمارے جسم میں، سر میں، اعضا میں، پٹھوں میں، اعصاب میں درد اکثر ہوا کرتا ہے لیکن اگر یہ درد ہماری رگوں میں آ جائے تو پھر قیامت بن جاتا ہے۔ کیونکہ پھر یہ محض رگ نہیں رہتی بلکہ دکھتی رگ بن جاتی ہے، ایسی کہ کسی کا ہاتھ تک برداشت نہیں ہوتا۔ شیاٹکا یا عرق النسا بھی ایسا ہی ایک درد ہے جو ہوتا تو ایک رگ میں ہے لیکن پورے بدن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔

درد اکثر دلچسپ نہیں ہوتے لیکن اس درد کا کم از کم نام بہت دلچسپ ہے۔ اکثر لوگ اسے عرق النسا کا درد کہتے ہیں۔ اور نسا چونکہ عربی میں خواتین کو کہتے ہیں اس لئے اسے لنگڑی کا درد بھی کہا جاتا ہے لیکن اصل میں اس کا تلفظ نسا نہیں بلکہ نون پر زبر کے ساتھ ”نسا“ ہے اور نسا کہتے ہیں ایک رگ کو ایک عصب کو جسے انگریزی میں شیاٹک نرو کہا جاتا ہے۔ اور یہ ہمارے جسم کی سب سے چوڑی اور لمبی نرو ہوتی ہے اور اس کا کام گھٹنوں اور ٹانگوں کے نچلے حصے، پنڈلی اور ٹخنے کے مسلز کو حرکت کے لئے کمانڈ دینا ہوتا ہے جبکہ یہ ٹانگوں اور پیروں میں سنسنی یا احساسات بھی سپلائی کرتی ہے۔ اگر اس نرو کو کسی قسم کے مسئلے کا سامنا ہو تو وہ اپنا کام نہیں کر پاتی جس کے نتیجے میں عرق النسا یا شیاٹکا کی علامات ابھرتی ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: انڈیا میں ایک ارب لوگوں کو کس طرح ویکسین دیں گے؟

انڈیا حفاظتی ٹیکوں کا ایک وسیع پروگرام چلاتا ہے، دنیا کی 60 فیصد ویکسین بناتا ہے اور اس ملک میں دنیا کے نصف درجن بڑے مینوفیکچررز رہتے ہیں جن میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا بھی شامل ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ویکسین بناتا ہے۔

Read more

عالمی ہفتہ آگاہی برائے اینٹی مائیکروبیلز

عالمی ادارہ صحت نے جراثیم کش ادویات (Antimicrobials) کی مدافعت کو صحت عامہ کا ایک بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔ پچھلے کچھ برسوں سے عالمی سطح پر ”ہفتہ آگاہی برائے اینٹی بائیوٹکس“ ہر سال نومبر کے کسی ہفتے میں منایا جاتا ہے۔ اس سال مئی میں ٹرائی پارٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا کہ اب سے یہ ہفتہ معمولی سی تبدیلی کے ساتھ بطور ”عالمی ہفتہ آگاہی برائے جراثیم کش ادویات“ (World antimicrobial awareness week) منایا جائے گاجس کا

Read more

کزن میرج اچھی یا بری؟ میڈیکل نقطہ نظر

کیا کزن میرج مستقبل کی اولاد کے لیے خطرناک ہوتی ہے؟
کیا خاندان میں شادیاں کرنے سے یا یوں کہہ لیں کزن میرج سے بچوں میں پیدائش نقص کا خطرہ بڑھتا ہے؟
کیا کزنز کے درمیان شادیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد معذور پیدا ہوتی ہے؟
کیا کزن میرج کرنی چاہیے؟
کیا کزن میرج اولاد کے لیے خطرناک ہوتی ہے؟

ان سارے سوالوں کا جواب اتنا آسان نہیں بلکہ اس کے لئے بنیادی جینیاتی اصولوں سے واقفیت ضروری ہے۔

Read more

کورونا وائرس کے خلاف مدافعت (امیونٹی) بڑھانے کے ثابت شدہ طریقے

آج کا اہم سوال یہ ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف امیونٹی کیسے بڑھائی جائے۔ کورونا وائرس ایک ایسا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لئے دنیاوی وسائل ابھی تک بہت محدود ہیں۔ نہ ہی کوئی یقینی دوا دریافت ہو سکی ہے اور نہ ہی بچاؤ کے لئے ویکسین۔ ان حالات میں احتیاط اور اپنا اندورنی دفاع مضبوط بنانا ہی واحد حل ہے۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جسے آپ دو محاذوں پر لڑتے ہیں۔ ایک ہے بیرونی محاذ اور

Read more

خاموش قاتل کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

ذیابیطس کو ایک خاموش قاتل مانا جاتا ہے کیونکہ یہ مرض اس قدر خاموشی سے لاحق ہوتا ہے کہ مریض کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہو گیا ہے، ذیابیطس کا ذکر ہزاروں سال پرانی کتابوں میں بھی موجود ہے۔ کچھ اطباء نے اسے گوشت گھلانے والی بیماری کے نام سے بھی پکارا ہے۔ بیسویں صدی سے قبل ذیابیطس کا علاج دریافت نہیں ہوا تھا، لوگ غذاؤں اور ورزش سے اس مرض کا سدباب کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ 1921 ء میں سائنس دان فریڈرک گرانٹ بینٹنگ نے اپنے ساتھیوں چارلس ہربرٹ بیسٹ اور جان جیمز ریکڈ میکلیوڈ کے ساتھ مل کر انسولین ایجاد کی جس پرا نہیں نوبل انعام بھی ملا۔ ان کی اس عظیم دریافت نے ذیابیطس میں مبتلا بے شمار انسانی جانوں کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Read more

ذیابیطس کا مریض اپنی بلڈ شوگر پر خود کیسے نظر رکھے

علم کا جزیرہ جتنا بڑا ہو، حیرانی کا ساحل اس سے بھی بڑا ہوتا ہے۔ ہیوسٹن سمتھ

ذیابیطس کے علاج میں خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔ ذیابیطس کے ہر مریض کو یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ خون میں گلوکوز کو کیسے ناپا جائے؟ اگر شوگر نارمل سے کم یا زیادہ ہو تو ایسی صورت میں کیا اقدام اٹھائے جائیں؟ ذیابیطس کے علاج کا بنیادی مقصد گلوکوز کو نارمل سطح پر رکھنا ہے۔ گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئے آپ کو ان آلات کی ضرورت ہو گی۔

Read more

صنعتی ترقی سے G 5 تک

صنعتی انقلاب انگلستان سے 1780 میں شروع ہوتا ہے اور 1840 تک دنیا کو باآسانی اپنی لپیٹ میں لیتا ہوا اپنے دوسرے دور میں پہنچتا ہے جس کا آغاز 1870 میں ہوتا ہے اور 1920 تک دنیا کے ترقی پذیر ممالک تک اپنی جڑیں مضبوط کرتا ہے۔ 1600۔ 1740 کا عرصہ اقتصادی زرعی انقلاب کا دور رہا۔ اور دنیا کے ممالک نے جہاں ان انقلابات سے فائدہ اٹھایا وہاں نقصان کا ذکر نہ کرنا انسانیت اور قدرت کے ساتھ نا

Read more