لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات: مریم نے وعدے تو کیے لیکن کیا وفا کر پائیں گی؟
کوئٹہ میں اتوار کے روز پی ڈی ایم کے جلسے میں مریم نواز نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بات کی ہے جس کے بارے میں لواحقین کا کہنا ہے کہ انھیں اس سے نئی امید ملی ہے۔
Read moreکوئٹہ میں اتوار کے روز پی ڈی ایم کے جلسے میں مریم نواز نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بات کی ہے جس کے بارے میں لواحقین کا کہنا ہے کہ انھیں اس سے نئی امید ملی ہے۔
Read moreایک سیاسی جماعت کو کس حد تک پختہ نظریاتی شکل کا ہونا چاہیے اور ایک سیاسی رہنما کو کس طرح کی سنجیدگی کا ثبوت دینا چاہیے یہ سوال شاید اب پاکستان کے سیاسی مبصرین کے لئے اہم نہیں رہا۔ اہمیت اس بات کو دی جا رہی ہے کہ فلاں نے فلاں وقت یہ کام کیا تھا اس لئے اب ہمارے لئے ایسا کرنا جائز اور قانونی ہو گیا ہے۔ ہماری گفتگو اور موضوع پر ماحول کا اثر گہرا ہوتا ہے۔
Read moreسیاست کی تعریف، ’اقتدار کی جنگ‘ کی تنگنائی میں مقید ہو جائے تو پھر جنگ اور محبت کی طرح، اقتدار کی جنگ میں بھی سب جائز ہو جاتا ہے۔ گزشتہ انتخابات میں باوجود شدید قسم کے تحفظات کے مسلم لیگ نون، شہباز شریف کی معیت میں اسمبلیوں میں، ’کسی کے آسرے پر، براجمان ہوئی، تو وہ‘ جمہوریت کے خاطر، تھا۔ مریم نواز اس کے کچھ دنوں بعد گرجنے لگی۔ تو وہ قومی مفادات کا تقاضا تھا اور پھر چپ کا
Read moreکیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ایک بڑ بولے ترجمان کا ارشاد تھا ”انہیں کون سا چٹاگانگ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ان کے اپنے اتحادی کی حکومت ہے اور گرفتاری بھی ان کی پولیس نے ہی کی ہے۔“ پتا نہیں کیوں ان کو ان دنوں میں اور ان حالات میں مشرقی پاکستان کی اس بندرگاہ کی یاد آئی ہے اور انہوں نے کراچی میں ہونے والی گرفتاری کو اس حوالے سے یاد
Read moreکوئٹہ میں گذشتہ 30 سال سے جلسوں کی کوریج کرنے والے اے ایف پی سے وابستہ سینئر فوٹو جرنلسٹ بنارس خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی شرکت کے حوالے سے یہ کوئٹہ کی تاریخ کےبڑے جلسوں میں سے تھا۔
Read moreاپوزیشن کی طرف سے آئین کے احترام کا جو اصول بیان کیا جا رہا ہے، وہی اس ملک میں حکمرانی کے نظام کی اصلاح کا واحد راستہ ہے۔ اس کے برعکس وفاقی حکومت کے نمائندے اپوزیشن کے احتجاج اور سیاسی مطالبوں پر جس بے چینی سے شدید رد عمل ظاہر کر رہے ہیں وہ ملک کو تصادم اور انتشار کی طرف دھکیلنے کی افسوس ناک کوششوں کا حصہ ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اب بدکلامی سے گریز کرتے ہوئے
Read moreویب ڈیسک — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں نے ایک بار پھر حکومت اور مقتدر اداروں پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف اپنے الزامات دوہراتے ہوئے کہا کہ اُنہیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور عدلیہ پر دباؤ ڈالنے سے متعلق جواب دہ ہونا پڑے گا۔
اتوار کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں ہونے والے جلسے سے اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمٰن، سابق وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی اور عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتحار حسین، امیر حیدر خان ہوتی، آفتاب احمد شیر پاؤ، محمود خان اچکزئی، شاہ اویس نورانی، اختر مینگل سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
Read moreپاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا تیسرا جلسہ آج کوئٹہ میں منعقد ہو رہا ہے اور اس وقت اپوزیشن کے رہنماؤں کا خطاب شروع ہو چکا ہے۔
Read moreتا دم تحریر نواز شریف نے اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم سے ایک ہی تقریر کی ہے۔ لیکن اس ایک تقریر سے بہت کچھ بدل گیا۔ سوچ بدل گئی، سماج بدل گیا، یہ ملک بدل گیا۔ اس ایک تقریر سے یہ بیانیہ دم توڑ گیا ہے کہ نواز شریف کسی ڈیل کے متلاشی ہیں، این آر او مانگ رہے ہیں۔ اپنی اور اپنے اہل خانہ کی جان بچا رہے ہیں۔ مصلحت پسند ہو کر خاموشی اختیار کر گئے ہیں۔ ایک تقریر نے یہ سب الزامات دھو دیے ہیں۔ اب نواز شریف کو چاہے جو بھی کہیں مگر کوئی بھی یہ کہنے کی جرات نہیں کر سکتا کہ نواز شریف کسی رعایت کے طلب گار ہیں اور بند دروازوں کے پیچھے کسی خفیہ ڈیل کے چکر میں ہیں۔
آج تک ہم سنتے آئیں ہیں کہ پنجاب نے ہمیشہ طاقتوروں کے سامنے سر خم کیا۔ کسی لیڈر نے ہمت نہیں دکھائی، کسی نے جرات کا مظاہرہ نہیں کیا۔ کوئی جابر سلطان کے سامنے حق بات نہ کہہ سکا۔ ہر ایک پنجابی حکمران نے غیر جمہوری قوتوں کی مدد سے اس ملک پر حکمرانی کی۔ ہمیشہ پنجابیوں کی ”کنڈ“ لگوائی۔ لیکن اب یہ بات ختم ہو گئی ہے۔ نواز شریف نے جو کچھ ایک تقریر میں کہہ دیا، وہ کہنے کی کسی کو جرات نہیں رہی۔ غیر جمہوری قوتوں کی سب بات کرتے ہیں، مگر کوئی بھی آج تک اس طرح ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں چیلنج نہیں کر سکا۔ پنجابیوں کے چہرے سے دہائیوں کی بد نامی کا یہ داغ نواز شریف نے ایک ہی تقریر میں دھو دیا۔
Read moreپشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ صوبائی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو جلسے میں دہشت گردے کے ممکنہ حملے کی خطرے کے باعث جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی۔
Read moreعمران خان عوامی وزیر اعظم کیوں نہ بن پائے؟ سوال مشکل بھی ہے اور آسان بھی ہے۔ غریب عوام جو پاکستان کی کل آبادی کا 70 فی صد ہیں۔ کل جو مڈل کلاس تھے، آج وہ بھی ریورس گیئر میں ہیں۔ جواب ہاں یا ناں جاننے کے لئے ہمیں عمران خان کی سیاسی جد و جہد، حکومت بننے سے پہلے اور بعد کا ایک طائرانہ جائزہ لینا ہو گا۔ جہاں سوائے صادق و امین، کرپشن سے پاک نیا پاکستان، چور سپاہی کے کھیل کے خاتمے کے دعووں یا مسلم لیگ پر سیاسی پابندی لگانے اور پیپلز پارٹی کو کچلنے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔
حکومت کے ڈھائی سال گزر چکے ہیں۔ تا حال عمران خان کیے گئے وعدوں میں سے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کر پائے۔ بلکہ عوامی مسائل میں بے بہا اضافہ ہوا ہے۔ پچاس لاکھ نئے گھر بنانے، ایک کروڑ ملازمتیں دینے کا وعدے تا حال پورا نہ ہو سکا۔ آئی ایم ایف سے قرض نہ لینے کا عزم، غلط منصوبہ بندی اور سیاسی کشمکش کی نظر ہو گئے۔ کرکٹ کا میدان ہو یا حکومت، کامیابی کا انحصار بہترین ٹیم پر ہوتا ہے۔ ملک میں جرائم میں اضافہ، افراتفری اور بے روز گاری میں اضافہ، مہنگائی میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے کرایہ دار افراد بھی بے گھر ہو چکے ہیں۔
Read moreبے نظیر کی موجودگی میں آصف علی زرداری کو لوگ جانتے تو ضرور تھے اور کیونکر نہ جانتے، شادی جو بے نظیر سے کی تھی، یا جو بے نظیر کے شوہر نامدار تھے۔ اسی طرح کیپٹن صفدر کو بھی لوگ نواز شریف کی موجودگی اور مریم نواز کے ہوتے ہوئے جانتے ضرور تھے، اور کیونکر نہ جانتے، داماد جو تھے نواز شریف کے اور خاوند و مجازی خدا وند جو تھے مریم نواز کا۔ زرداری کس طرح پارٹی کے سربراہ
Read moreپاکستان کا حالیہ بحران سنگین بھی ہے اور ایک ادارہ جاتی عمل میں ٹکراو کی کیفیت کو بھی نمایاں کرتا ہے۔ دو بنیادی نوعیت کے مسائل اس وقت ہمیں در پیش ہیں۔ اول حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان نہ صرف بد اعتمادی بلکہ ایک دوسرے کے سیاسی وجود کو قبول نہ کرنے کی روش سے تلخی کا ماحول، دوئم اسٹیبلیشمنٹ اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے، بد گمانی سمیت، عملی طور پر براہء راست اداروں اور ان کے سربراہوں پر تنقید اور الزامات کی بوچھاڑ۔ حزب اختلاف کا نیا اتحاد ”پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ“ کا اس وقت خصوصی ٹارگٹ، جہاں عمران خان ہیں، وہیں وہ اسٹیبلیشمنٹ کو بھی متنازع یا فریق بنا کر، اسٹیبلیشمنٹ اور حکومت کے درمیان ٹکراو پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ٹکراو کی کیفیت کسی بھی صورت پاکستان، سیاست، جمہوریت اور ریاست کے مفاد میں نہیں ہے۔
حزب اختلاف کے اتحاد کے تحت ہونے والے جلسوں میں اسٹیبلیشمنٹ یا کسی ادارہ کے سربراہ سمیت، ان کے کردار پر سیاسی گفتگو یقینی طور پر مناسب نہیں اور نا ہی یہ ادارے سمیت ملک کے مفاد میں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خود اسٹیبلیشمنٹ کے حلقوں میں بھی حزب اختلاف کے اس کھیل پر تشویش کا پہلو نمایاں نظر آتا ہے۔ نواز شریف، مریم نواز، مولانا فضل الرحمن، محمود خان اچکزئی، عبدالمالک، سردار اختر مینگل سمیت کئی لوگوں کے لہجے میں تلخی کا پہلو نمایاں ہے۔
Read moreوزیر اطلاعات شبلی فراز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 15 جنوری تک وطن واپس لا کر کوٹ لکھپت جیل میں ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ تو دوسری طرف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے لیڈر جنوری تک موجودہ حکومت کی روانگی کی نوید دے رہے ہیں۔ یعنی فریقین جنوری کو ڈرامائی مہینہ قرار دینے پر بہرحال متفق ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ نواز شریف
Read moreپاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘اس وقت ہم برطانوی حکومت سے نواز شریف کی وطن واپسی کے متعلق بات کر رہے ہیں کیونکہ وہ جھوٹ بول کر ملک سے گئے ہیں۔’انھوں نے کہا کہ ‘ہماری پوری کوشش ہے کہ اس کو ڈی پورٹ کروایا جائے۔‘
Read moreپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے متعلق گذشتہ روز ایک نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
Read moreبابائے قوم قائد اعظم نے کبھی بلند آواز میں شاید اپنے حریفوں تک سے بھی بات نہ کی ہو گی۔ قائد اعظم کو جھوٹے پراپیگنڈے اور سستی شہرت سے بہت سخت نفرت تھی۔ اس کے علاوہ قائد اعظم یہ بھی برداشت نہیں کر سکتے تھے کہ حقیقت کو چھپایا جائے یا سچی باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جائے۔ مجھے ہمیشہ ان سب لوگوں پہ بشمول اپنے ابا کے رشک آتا ہے، جو قائد اعظم سے ملے اور ان کی تقریریں سنتے تھے۔ مجھے فخر ہے میں اس باپ کی بیٹی ہوں جو قائد اعظم کی مسلم لیگ کے کارکن تھے۔
بابائے قوم قائد اعظم تاریخ عالم میں عظیم المرتبت شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ ایک ایسی ہستی جنھوں نے برصغیر کے مسلمانوں کی ہچکولے کھاتی ہوئی کشتی کو نہایت کامیابی سے کنارے پر لگایا۔ وہ دیانت، امانت، حق گوئی، ایثار و قربانی، معاملہ فہمی، سیاسی تدبر اور جہد مسلسل کا عملی نمونہ تھے۔ حال ہی میں بابائے قوم کے مزار پر چند شر پسند عناصر نے نعروں کی شکل میں جو ہلڑ بازی کی اس میں انھوں نے خود اپنی تربیت اور تہذیب کے کپڑے اتار کر رکھ دیے۔
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ داخلہ نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے اور پولیس کی اعلیٰ قیادت سے بدسلوکی اور توہین کی تحقیقات کے لیے وزارتی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
Read moreجمہوریت کی بحالی کی تحریک کے خلاف آمریت پسند شکست خوردہ پاکستانی دانشور کی آخری سڑی ہوئی اور بوسیدہ دلیل ”موروثیت“ ہوتی ہے۔ بڑی جماعتوں کی قیادت میں موروثیت کو بالفرض فی نفسہ غلط تسلیم بھی کر لیا جائے تو اس کی وجوہات کا جائزہ سے یہ بات بالکل واضح نظر آتی ہے کہ بڑی جماعتوں پی پی اور نون لیگ کی حد تک اس رجحان کو پالنے پوسنے اور زندہ رکھنے کی اصل ذمہ دار ملک کی مقتدرہ ہے
Read moreپاکستان میں مختلف مقدمات میں مطلوب سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو برطانیہ سے تحویل میں لینے کے لیے حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت سے رابطے تیز کر دیے ہیں اور تین خطوں کے علاوہ سفارتی سطح پر رابطے اور متعدد ٹیلی فون کالز بھی ہو چکی ہیں۔
Read moreبلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس منگل کی سہ پہر ہوئی۔اس کے بعد آرمی چیف نے ان سے فون پر رابطہ کیا۔بعدازاں فیصلہ ہوا کہ پیر کی صبح کراچی میں کیپٹن صفدر کی پُراسرار مگر کافی شرمناک انداز میں ہوئی گرفتاری کا باعث ہوئے ’’حقیقی‘‘ کرداروں کی نشاندہی ہو۔ان تمام واقعات سے کئی گھنٹے قبل میں کالم لکھ کر دفتر بھجواچکا تھا۔ بدھ کی صبح وہ ’’حکومتی صفوں میں کنفیوژن‘‘ کے عنوان سے شائع ہوگیا۔میرے کالم میں بیان کردہ خدشات
Read moreآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پوزیشن واضح کردی ہے۔ جنرل باجوہ نے کور کمانڈر کراچی کو گزشتہ روز کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے سامنے آنے والے تنازعہ کی تحقیقات کرنے اور فوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کے علاوہ سندھ پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ پولیس افسروں سے ملاقات کرکے واضح کیا ہے کہ وہ سندھ پولیس کے
Read moreوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور اس سے متعلق معاملات میں ان کو حکومت کے خاتمے کی دھمکی دی گئی تھی۔
Read moreوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور اس سے متعلق معاملات میں ان کو حکومت کے خاتمے کی دھمکی دی گئی تھی۔
Read moreکراچی میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے بھرپور احتجاج پر وزیراطلاعات، سینیٹر شبلی فراز کا تبصرہ دلچسپ ہے ،ان کے مطابق گوجرانوالہ کے جلسے کے برعکس کراچی میں شو ہے لیکن پاور نہیں ہے ،اتنا بھی غنیمت ہے کہ شبلی فراز کو یہ توماننا پڑا کہ اپوزیشن کا کراچی کا اپنے حجم کے لحاظ سے بہت بڑا شو تھا ۔لگتا ہے حکومتی زعما نے ابھی تک شترمرغ کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں ۔ سوال یہ نہیں ہے
Read moreریاستی قوت سے رعایاکو بنیادی طورپر ڈرایا جاتا ہے۔اس کا بے جاء مسلسل اور بچگانہ استعمال آخرکار قانونِ تقلیل افادہ کو متحرک بنادیتا ہے اور ریاست ’’لوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا‘‘ دینے کے قابل نہیں رہتی۔اگست 2018میں اقتدار سنبھالنے کے بعد عمران حکومت نے بہت مہارت سے اپنا خوف لوگوں کے دلوں میں جاگزیں کیا۔ فواد چودھری صاحب کی رہ نمائی میں صحافتی اداروں کو اپنا ’’بزنس ماڈل‘‘ درست کرنے کے احکامات صادر ہوئے۔ اخبارات اس کی بدولت
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس مشتاق مہر نے اپنے ساتھ پیش آنے والے مبینہ واقعے کے بعد احتجاجاً چھٹی پر جانے کا اپنا اقدام مؤخر کرتے ہوئے سندھ پولیس کے افسران سے بھی کہا ہے کہ وہ بھی انکوائری مکمل ہونے تک اپنی چھٹی کی درخواستیں دس دنوں کے لیے ملتوی کر دیں۔
Read moreپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں جو ہوا اور ہو رہا ہے، وہ ہمارے بیانیے ‘ریاست کے اوپر ریاست ہے’ کا کھلا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ آپ نے منتخب صوبائی حکومت کا مذاق اڑایا اور اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کے مرتکب ٹھہرے۔ انہوں نے کیپٹن صفدر کو ان کے کمرے کا دروازہ توڑ کر گرفتار کرنے پر لکھا کہ آپ
Read moreپنجاب پولیس نے 16 اکتوبر کو اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کے منتظمین کے خلاف اپنی مدعیت میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 440، 147، اور 149، پنجاب کے آرڈیننس برائے انسدادِ متعدی امراض 2020 اور پنجاب ساؤنڈ سسٹمز ریگولیشنز ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
Read moreپاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کے مبینہ اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے کور کمانڈر کراچی کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے منگل کو جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے کور کمانڈر کراچی ہمایوں عزیز کو تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
Read moreمنگل کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا لہجہ جارحانہ تھا اور انھوں نے متعدد بار مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کے خلاف درج ہونے والے مقدمے کو ‘جھوٹا’ قرار دیا تاہم انھوں نے مریم نواز اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا ذکر نہیں کیا۔
Read moreجمہوریت اقتدار کی پر امن منتقلی کا اکلوتا طریقہ ہے۔ بے شک ہر سیاسی نظام کی طرح جمہوریت کی بھی اپنی محدودات ہیں، مگر تاریخ کے اوراق تصدیق کرتے ہیں کہ سوائے جمہوری نظام کے انسانی فکر ایسا کوئی ڈھانچا متعارف نہیں کرا سکی، جس میں اقتدار کی موثر اور پر امن منتقلی کا امکان موجود ہو۔ ورنہ بادشاہت ہو آمریت یا پھر انقلاب، اقتدار کی منتقلی نے ہمیشہ خون سے اپنی پیاس بجھائی ہے، اور لاشوں کے پہاڑ سر کیے ہیں۔
یہ درست کہ تاریخ کے چند مراحل پر انقلاب بنیادی مطالبہ بن کر ابھرا۔ فرانس ہو یا امریکی انقلاب، یا پھر گزشتہ صدی میں سوویت یونین اور پھر چین میں بپا ہونے والا سوشلسٹ انقلاب۔ بلاشبہ سوشلسٹ انقلاب کے وسیلے عالمی سیاست اور جغرافیے میں بڑی تبدیلیاں آئیں، مگر اس نئے نظام میں اقتدار کی موثر منتقلی نہ ہونے کے باعث چند عشروں بعد دراڑ پڑ گئی۔ سوویت یونین ہو یا چین، بعد کے برسوں میں ایک نیم آمرانہ نظام وجود میں آیا، جس کی باقیات اب بھی موجود ہیں۔
Read moreپاکستان میں جمہوریت بیوہ ماں کا سوتیلا بچہ ہے جو ماموں کے گھر میں پرورش پاتا ہے۔ اور گھر بھی ایسا ’جہاں بھونچال بنیاد فصیل و در میں رہتے ہیں‘۔ اہل کراچی کے سیاسی شعور کی زندگی آفریں حرارت سے نچنت ہو کر دو گھڑی کو نیند لیتے ہیں تو کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی خبر پر آنکھ کھلتی ہے۔ کیا خاک جیے کوئی، شب ایسی سحر ایسی۔ واقعات سمندری طوفان کی لہروں جیسی غضب ناک تندی سے یلغار کر
Read moreڈیرن اور رابنسن اپنی کتاب ”why nations fail“ میں سمجھاتے ہیں کہ قوموں کے تباہ ہونے کی ایک بنیادی وجہ اداروں کا کمزور یا متنازعہ ہونا ہے۔ کسی بھی ملک میں اگر ادارے آپس میں کانفلکٹ کا شکار ہوجائیں۔ انسٹیٹوشنل ہائرارکی تباہ ہو تو لاقانونیت بڑھنے لگتی ہے، احتساب نہیں ہو رہا ہوتا، عدالتیں کمپرومائز ہوجاتی ہیں مہنگائی بڑھنا شروع ہوجاتی ہے اور جب مہنگائی ایک حد سے زیادہ بڑھ جائے تو عوام میں فرسٹریشن بڑھ جاتی ہے، پھر مظاہرے اور انارکی شروع ہوجاتی ہے اور اگر جمہوریت بھی کمزور ہو تو ریاست کی رٹ کو چیلنج لاحق ہو جاتے ہیں کیونکہ ادارے ایک دوسرے کی بات نہیں مانتے اور یوں کو لیپس کر جاتے ہیں۔ اداروں کے کولیپس کرنے پر بھی جب ریاست غیر جانب دار نہیں ہوتیں تو قومیں تباہ ہو جاتی ہیں۔
Read moreکئی مہینوں سے فریاد کئے جارہا ہوں کہ اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں ’’معروضی حقائق ‘‘عنقاہونا شروع ہوجاتے ہیں۔’’سچ‘‘ محض ذاتی یا گروہی تعصبات کے اظہار کی صورت اختیار کرلیتا ہے۔ایسے ماحول میں ’’صحافی‘‘ سے توقع فقط اتنی ہوتی ہے کہ وہ ’’غیر جانب داری‘‘ والی ’’منافقت‘‘ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فریقین کے پھیلائے ’’بیانیوں‘‘ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے۔اس ضمن میں ہچکچاہٹ یا تحمل اسے ’’حکومت کا غلام ‘‘ یا ’’لفافہ‘‘ ہوا دکھاتی
Read moreکہا جاتا ہے کہ فوج دو محاذوں پر لڑائی نہیں کرتی۔ پاکستان کے سیاست دان جو کچھ کر رہے ہیں اور جو کچھ کہہ رہے ہیں اس پر گرفت کی جا سکتی ہے‘ اگر نہیں کی جا رہی تو وجہ دوسرا محاذ نہ کھولنے کا فیصلہ ہے۔ پہلا محاذ عالمی طاقتوں اور بھارت نے کھول رکھا ہے۔ایک دوست بتا رہے تھے کہ ہٹلر نے جب تک دوسرا محاذ نہ کھولا وہ فتح یاب تھا،اتحادی فوجیں اس کے آگے بکری بنی
Read more18 اکتوبر (اتوار) کو حزب اختلاف کے گیارہ جماعتی اتحاد نے کراچی میں ایک زبردست جلسہ منعقد کیا جس میں نہ صرف وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے کا عزم ظاہر کیا گیا بلکہ مقتدرہ کے ان حصوں کے احتساب کا مطالبہ بھی کیا گیا جنہوں نے مبینہ طور پر عمران خان کو درپردہ سیاسی مدد فراہم کر کے اسلام آباد کا اقتدار بخشا ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے گزشتہ ماہ وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے
Read moreکراچی میں کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے مختصر عرصے میں یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ حکومت اور اس کے پشت پناہ اپوزیشن کے پرجوش احتجاج اور ملک میں مہنگائی اور ابتر معاشی صورت حال کے باوجود مصالحت کے لئے تیار نہیں ہیں۔ فی الحال اس لڑائی کو طول دینے اور ایک دوسرے کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر صاف انداز میں موجودہ سیاسی انتظام کو ووٹ کی توہین کہہ
Read moreپی ڈی ایم کا کاروانِ جمہوریت گوجرانوالہ کے بعد، کراچی اس دن پہنچا، جس دن پیپلز پارٹی سانحہء کارساز کے شہدا کی جمہوریت کے تسلسل اور بقا کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 18 اکتوبر کو جلسے میں شرکت کرنے کے لیے مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز شریف جب کراچی پہنچیں تو کارکنوں کے ہم راہ بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی۔ وہاں پر ووٹ کو عزت دو کے فلک شگاف نعروں کو حکومتی وزرا نے مزار قائد کی توہین قرار دیتے ہوئے، قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا۔ جلسہ تو شام کو ہونا تھا مگر اپوزیشن کے اس عمل اور اس پر حکومتی وزرا کے رد عمل نے عوام اور میڈیا کی توجہ اس جانب مبذول کرا دی۔ سوشل میڈیا پر اس عمل کی حمایت اور مخالفت میں ٹرینڈ چل نکلے۔
ایسے میں قابل احترام محترمہ نور الہدیٰ شاہ صاحبہ نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شرم؟ 70 سال سے ماری ماری پھرتی در بدر قوم، اپنے بابا کے مزار پر احتجاج بھی نا کرے؟ کیوں؟ یہ قوم کے باپ کا مزار ہے نا کسی غاصب کے باپ کا تو مزار نہیں۔ یہی نہیں بلکہ ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا، کہ گریٹ یہی صحیح جگہ ہے، احتجاج رقم کرانے کی۔ سوال اٹھانے کی۔ جناح صاحب، ولی اللہ نہیں لیڈر ہیں۔ لیڈر ہی جواب دہ ہوتا ہے، تاریخ کے ہر اتار چڑھاو کا۔ جناح صاحب اٹھیے اٹھیے پلیز، بتائیے یہ ملک کس کے لیے بنایا تھا؟ اس زمین پر بسنے والی عوام کے لیے یا؟
Read moreمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ملک کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خود کو نانی کہنے پر جواب میں کہا تھا کہ عمران خان نے ’مقدس رشتے کی تذلیل کی ہے‘۔ مختلف سیاسی رہنما خواتین اس پر کیا کہہ رہی ہیں۔
Read moreپاکستان میں حزبِ اختلاف کی گیارہ جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے الزام عائد کیا ہے کہ آئی جی سندھ کو رینجرز نے اغوا کرنے کے بعد اُنہیں کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے احکامات پر دستخط کرنے پر مجبور کیا جس کے بعد کیپٹن صفدر کی گرفتاری عمل میں آئی۔
پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے الزام عائد کیا ہے کہ آئی جی سندھ نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے انکار کیا تو اُنہیں اغوا کرنے کے بعد مقتدر قوتوں کے دفتر میں چار گھںٹے تک یرغمال بنائے رکھا۔
Read moreکراچی جلسہ میں نواز شریف نے خطاب نہیں کیا ۔ اعتزاز احسن نے کسی بریگیڈیر صاحب کی کال کان لگا کر سنی ہے۔ اس کال کی وجہ سے نواز شریف گھبرا گئے۔ اس کے بعد انہیں ہمت نہیں ہوئی کہ وہ کراچی میں جلسے سے خطاب کریں۔ آصف زرداری بیمار نہیں ہیں۔ وہ نیب سے چھپ کر اسپتال بیٹھے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہاں وہ مذاکرات وغیرہ کر سکیں گے۔ سہولت سے اس لیے ادھر پہنچے ہیں۔ شہباز
Read moreپاکستان محمد علی جناح کے مزار کو قومی ورثہ قرار دیا گیا ہے اور اِس کو نقصان پہنچانے اور یہاں کسی قسم کی سیاسی سرگرمی منعقد کرنا قانوناً جرم ہے جس کی سزا تین سال قید تک ہو سکتی ہے۔
Read moreکراچی کی پولیس نے حزبِ اختلاف کی جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر اعوان کو مزارِ قائد پر سیاسی نعرے لگانے کے مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔
کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب اتوار کو حزبِ اختلاف کی گیارہ جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کراچی میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا تھا۔ اس جلسے کی میزبانی پیپلز پارٹی نے کی تھی۔
Read moreشہ زوروں کے شہر میں جمعہ کو گھمسان کا رن پڑا۔ ایک دن پہلے وہ کچھ ہوا جس کی چند ہفتے پہلے توقع نہیں کی جا سکتی تھی۔ عمران خان کے حواریوں کو طوہاً وکرہاًحکومت کے خلاف اپوزیشن کے جلسے کو برداشت کرنا پڑا۔ مولانا فضل الرحمٰن سے لے کر بلاول بھٹو اور مریم نوازتک قریباً تمام اپوزیشن رہنمائوں نے شرکت کی اور دھواں دھار خطاب کیے۔ میاں نواز شریف لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے تھے،عام
Read moreپاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل کراعی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے ان کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔
Read moreجناح باغ حالیہ سالوں میں سیاست کے نئے اکھاڑے کے طور پر ابھرا ہے۔ یہاں تحریک انصاف نے جلسے کیے، جمعیت علما اسلام نے 2012 میں ایک بڑا اجتماع کیا، مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم سے راہیں الگ کرنے کے بعد یہاں جلسہ منعقد کر کے اپنی عوامی مقبولیت کا اظہار کیا، پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی بلاول بھٹو کے لیے اسی مقام کا انتخابات کیا تھا۔ ماضی میں نشتر پارک اور ککری گراونڈ جلسہ گاہ کے لیے موزوں سمجھے جاتے تھے۔
Read moreجناح باغ حالیہ سالوں میں سیاست کے نئے اکھاڑے کے طور پر ابھرا ہے۔ یہاں تحریک انصاف نے جلسے کیے، جمعیت علما اسلام نے 2012 میں ایک بڑا اجتماع کیا، مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم سے راہیں الگ کرنے کے بعد یہاں جلسہ منعقد کر کے اپنی عوامی مقبولیت کا اظہار کیا، پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی بلاول بھٹو کے لیے اسی مقام کا انتخابات کیا تھا۔ ماضی میں نشتر پارک اور ککری گراونڈ جلسہ گاہ کے لیے موزوں سمجھے جاتے تھے۔
Read moreجناح باغ حالیہ سالوں میں سیاست کے نئے اکھاڑے کے طور پر ابھرا ہے۔ یہاں تحریک انصاف نے جلسے کیے، جمعیت علما اسلام نے 2012 میں ایک بڑا اجتماع کیا، مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم سے راہیں الگ کرنے کے بعد یہاں جلسہ منعقد کر کے اپنی عوامی مقبولیت کا اظہار کیا، پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی بلاول بھٹو کے لیے اسی مقام کا انتخابات کیا تھا۔ ماضی میں نشتر پارک اور ککری گراونڈ جلسہ گاہ کے لیے موزوں سمجھے جاتے تھے۔
Read moreگیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد، پی ڈی ایم کاجلسہ کراچی کے جناح باغ میں جاری ہے۔ جلسہ گاہ میں مریم نواز، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ سمیت دیگر سیاسی رہنما موجود ہیں۔
Read moreپاکستان میں حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں منعقد کیے جانے والے جلسے سے بذریعہ ویڈیو خطاب کے دوران پاکستان کے تین بار وزیرِ اعظم رہنے والے نواز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر اپنی حکومت کو رخصت کرنے اور وزیرِ اعظم عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جوڑ توڑ کرنے کے الزامات عائد کیے۔
Read moreگیارہ جماعتی اتحاد پی ڈی اے نے گذشتہ روز گوجرانولہ میں اپنے پہلے مشترکہ جلسے کا انعقاد کیا۔ اسی سلسلے میں اتوار کو کراچی میں جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی میزبان پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔
Read moreپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ روز گوجرانوالہ میں ہونے والے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد کے جلسے کو ‘سرکس’ قرار دیتے ہوئے حزب اختلاف کے رہنماؤں پر شدید تنقید کی اور کہا کہ اب اپوزیشن کو ایک مختلف قسم کا عمران خان دیکھنے کو ملے گا اور چوروں اور ڈاکوؤں کو کوئی پروڈکشن آرڈر نہیں دیا جائے گا۔
Read moreہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے، آئے تو سہی برسر الزام ہی آئے جیسا شہرہ آفاق شعر پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ کے جلسہ میں مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کی طرف سے کی جانے والی تقریر کی بھرپور عکاسی کر رہا ہے۔ وہ بات جس کو زیرلب کہتے ہوئے بھی سیاسی قیادت تذبذب کا شکار رہتی تھی وہی بات کل برسر عام ہوئی ہزاروں لاکھوں کے مجمع کے سامنے ہوئی ببانگ دہل ہوئی۔ پہلی بار ملک کے سرونگ چیف کی کارکردگی پر سوال اٹھائے گئے ان سے جواب طلب کیا گیا۔ پہلی بار عمران خان کی حکومت کی سرپرستی کا الزام لگا کر ملکی حالات کی ابتری کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔ پی ڈی ایم قائدین کے لہجوں کی تلخی میں اضافہ اس بات کی تصدیق کر رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں لہجے زیادہ تلخ اور کڑوے ہوں گے۔
گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا پاور شو خوب رہا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مکمل تیاری کے ساتھ اس میں شرکت کی اور عوام نے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ بلاول بھٹو زرداری کی لالا موسٰی سے ریلی کے ساتھ روانگی اور مریم نواز کی جاتی عمرہ اور مولانا فضل الرحمن کی لاہور سے ریلیوں کے ساتھ گوجرانوالہ روانگی کے بعد لاہور تا جہلم جی ٹی روڈ جلسہ گاہ کا منظر پیش کر رہی تھی۔ ان ریلیوں نے خوب رنگ جمایا اور اپوزیشن جماعتوں کے ورکرز نے دل کھول کر شرکت کی۔ قطع نظر اس کے کہ جلسہ میں شرکا کی تعداد کتنی تھی یہ بات زیادہ اہم ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے پنجاب میں کم بیک کیا ہے اور ورکرز کو نکالنے میں کامیاب رہی ہیں۔ یہ بات ان جماعتوں کے لیے حوصلہ افزا ہے۔
Read moreمیاں نواز شریف صاحب کی یہ بات تو درست ہے کہ وہ اس ملک کے پہلے سیاسی رہنما نہیں ہیں جن پر ملک سے غداری کا الزام لگایا گیا ہے۔ مگر وہ اس لحاظ سے ضرور منفرد ہیں کہ وہ سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے پہلے غدار قرار پائے ہیں کیونکہ اس سے پہلے قیام پاکستان سے لے کر جتنے بھی سیاسی رہنماؤں کو یہ شرف بخشا گیا ہے ان سب کا تعلق مشرقی پاکستان یا دیگر صوبوں سے تھا۔ مثلاً ملک کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل، قرارداد لاہور پیش کرنے والے مولوی فضل الحق، ملک کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی اور شیخ مجیب الرحمٰن، جن کو غدار کہا گیا ان سب کا تعلق مشرقی پاکستان سے ہے۔
Read moreمولانا حکومت سے اس لیے باہر ہیں کہ ان کو اس بار کشمیر کمیٹی کی چیئر مین شپ نہیں ملی۔ منسٹر کالونی میں بنگلہ نہیں ملا۔ وہ الیکشن ہار گئے، انہیں جتوا دیتے تو وہ اس حکومت کی حمایت کر رہے ہوتے۔ آپ نے کہی ہم نے مانی۔ بس رولا اک ہے۔ مولانا کی داڑھی سفید ہو چکی۔
جہاں مولانا کے مکتب فکر کا اثر ہے۔ وہاں نوجوانوں کو پہلی صف میں کھڑے ہونے سے اکثر یہ کہہ کر روک دیا جاتا ہے۔ وہ پیچھے ایک سفید ریش ( سفید داڑھی والا آ رہا ہے ) اس کو آگے کھڑا ہونے دو۔ اس کی توجیح ہم نے اکثر یہ سنی کہ نماز خدا کے ساتھ جرگہ ہے، اپنی درخواستوں التجاؤں کا۔ خدا سفید داڑھی والوں کا لحاظ کرتا ہے۔
Read moreپاکستان کی حزبِ اختلاف کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈٰی ایم) کے زیر اہتمام پہلا جلسہ پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ میں ہوا۔
گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے میں اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے عوامی مسائل اور معاشی صورتِ حال پر حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی۔
Read more‘پہلوانوں کے شہر’ گوجرانوالہ میں جمعہ کے روز حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ یعنی پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ میلے کا سا سماں پیش کر رہا تھا۔
Read more”دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا شیر آیا“۔ یہ وہ نعرہ ہے، جو مسلم لیگ نون کے جلسوں میں اس وقت گونجتے ہیں، جب نواز شریف اسٹیج پہ خطاب کے لیے آتے ہیں۔ تین مرتبہ وزیر اعظم بننے والے میاں نواز شریف کی سیاسی کیریئر پہ نظر دوڑائیں، تو ایک طرف ہمیں وہ دن یاد آتے ہیں، جب نواز شریف ایک فوجی آمر جنرل ضیا الحق کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرنے کی دعا دیتے ہیں اور دوسری طرف ایک اور فوجی جنرل پرویز مشرف کو قاتل اور غدار کہتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
نواز شریف کو جب پاناما لیکس کے مقدمے میں، اقامہ کا ذائقہ ڈال کر اقتدار سے ہٹایا گیا، تو اس وقت نواز شریف نے مریم نواز شریف کے ساتھ ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ بلند کر کے اصلی شیر بننے کی کوشش کی۔ ان کی بیٹی مریم نواز شریف سوشل میڈیا پہ کافی متحرک نظر آنے لگیں اور بلاول بھٹو اور دوسرے سیاستدانوں کے ساتھ مل کر اپوزیشن کو متحرک و منظم کیا۔
Read moreجب انسان نے اپنی جبلت کے ہاتھوں مجبور ہو کر، دوسرے انسانوں کا خدا بننا چاہا، تو اس قدر تباہی ہوئی کہ اس عمل نے انسانوں کو درندوں اور بھیڑیوں کے مقام پر کھڑا کر دیا۔ کسی نے غالباً اسی انسانی جذبہء انتقام سے متاثر ہو کر کہا تھا کہ ”درختوں کی شاخوں پر بیٹھے ہوئے بندروں نے زمین پر انسانوں کے ہاتھوں، انسانوں کے قتل و خون ریزی کا بازار گرم دیکھا، تو بے اختیار ان کے منہ سے نکلا: خدا کا شکر ہے کہ ہم ارتقا (EVOLUTION) سے بچ گئے۔“
فرمان نبیﷺ ہے ”تم میں سے بہترین وہ ہے، جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں“۔ ثابت یہ ہوا کہ طاقت، امارت، عہدہ، مرتبہ، نسبت، رنگ اور نسل کی بنیاد پر کوئی اچھا یا برا نہیں ہو گا۔ اچھا بننے کی کسوٹی ان سب چیزوں سے مبرا ہے۔ نہ سپر نیچرل ہونے کی ضرورت ہے اور نا ہی میٹا فزکس کی کسی تھیوری کو پڑھنے کی۔ سادہ سی بات ہے کہ جس کی ذات دوسرے انسانوں کے لیے فائدہ مند ہو گی، وہ افضل ہے۔ اللہ کا یہ قانون عام آدمی کے لیے بھی ہے اور حکمرانوں کے لیے بھی۔
Read moreپاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں آج حزب اختلاف کی جماعتیں ایک جلسے کے ساتھ حکومت مخالف تحریک کا آغاز کرنے جا رہی ہیں لیکن اس دوران اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کو کنٹینرز کی صورت میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
Read moreاقبالؔ کے ایک مصرعہ میں تحریف کی جسارت کرتے ہوئے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ’’صحافت نام تھا جس کا ‘‘ وطن عزیز میں باقی رہ گئی ہوتی تو بدھ کے روز ہمارے میڈیا کے لئے اہم ترین موضوع وہ رپورٹ ہونا چاہیے تھی جو IMFنے بعداز کرونا معیشت کے بارے میں تیار کی ہے۔پاکستان کے حوالے سے عالمی معیشت کے نگہبان ادارے نے اس رپورٹ میں پریشان کرنے والی Projectionsکی ہیں۔ کلیدی پیغام یہ ہے کہ جولائی2018کے انتخاب سے
Read moreپاکستان میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتیں پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے 16 اکتوبر کو پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں حکومت مخالف پہلا جلسہ کر رہی ہیں جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
حکومت پنجاب نے جمعرات کو گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی باضابطہ اجازت بھی دے دی ہے۔ تاہم جلسے سے قبل حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے ایک دوسرے پر الزامات نے سیاسی ماحول مزید گرم کر دیا ہے۔
Read moreان ملازمین کے مہنگائی ختم اور جبری برطرفیاں بند کرنے جیسے مطالبات کا جائزہ لینے سے قبل یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ مختلف محکموں سے تعلق کے باوجود یہ ملازمین اپنے مطالبات لیے ایک ہی وقت میں کیسے ڈی چوک تک پہنچے۔
Read moreان ملازمین کے مہنگائی ختم اور جبری برطرفیاں بند کرنے جیسے مطالبات کا جائزہ لینے سے قبل یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ مختلف محکموں سے تعلق کے باوجود یہ ملازمین اپنے مطالبات لیے ایک ہی وقت میں کیسے ڈی چوک تک پہنچے۔
Read moreسیاست کے کھیل میں اہم ترین بات پیش قدمی ہوتی ہے۔انگریزی میں اسے Initiative کہتے ہیں۔شطرنج میں چلایا پہلا مہرا۔ تاش میں پھینکا پہلا پتہ۔حکمرانوں کی یہ خواہش ہی نہیں بلکہ ضرورت ہوتی ہے کہ Initiative ہمیشہ ان کے ہاتھ میں رہے۔عمران خان صاحب نے حکومت سنبھالنے کے بعدمگر Initiativeکی اہمیت کوسمجھنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔بنیادی طورپر ایک بائولر ہوتے ہوئے اپوزیشن کے دور کی طرح مخالفین کی وکٹ اُڑانے کو بے چین رہے۔ بھول جاتے ہیں کہ
Read moreاپوزیشن کی تحریک کا وقت درست نہیں ہے۔ نواز شریف کے جذباتی خطاب پر سب نے جذبات میں آ کر تحریک شروع کردی ہے۔ تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے کئی مشکلات اور رکاوٹیں ہیں۔ پچھلے مضامین پر کچھ احباب نے سوال اٹھائے کہ نواز شریف پر تنقید اور مخالفت جائز نہیں ہے۔ ماضی کی بجائے آج کے حالات اور آج کے نواز شریف کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حقیقی جمہوریت کا سنگ بنیاد ثابت ہوگی۔ احباب
Read moreپاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس نے [حکومت کے خاتمے کی] حتمی تاریخ جنوری کی دی ہوئی ہے تاہم انھیں لگتا ہے کہ جنوری سے بہت پہلے ‘کام ختم ہوجائے گا۔’
Read moreآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز کاکول میں کیڈیٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے متعدد اہم باتیں کہی ہیں تاہم ان میں سے ایک بات پر اتفاق رائے کے باوجود پوچھنا پڑے گا کہ اگر آئین ملک کے تمام معاملات کی رہنمائی کرنے والی ایسی دستاویز ہے جس پر سب متفق ہیں تو قومی مفاد سے کیا مراد لی جائے گی۔ ماضی میں قومی مفاد کی اصطلاح عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے متعدد
Read moreلاہور پولیس نےسابق وزیرِاعظم نواز شریف کے خلاف ‘غداری’ اور ‘بغاوت پر اکسانے’ کے الزامات میں درج کیے جانے والا مقدمہ برقرار رکھتے ہوئے اس میں نامزد دیگر رہنماؤں کے نام حذف کر دیے ہیں۔
Read more”پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ“ نام ہی کافی ہے کہ جمہوریت کی پائیداری کے لئے تحریک ہے۔ تحریک کا نام کس نے تجویز کیا ہے، کوئی فرق نہیں پڑتا، مگر ”پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ“ کو جلا میاں نواز شریف نے بخشی اور گرج چمک والے خطاب نے جمہوریت پسندوں میں تحرک پیدا کر دیا اور مخالفین ہل کر رہ گئے ہیں۔ یار لوگوں نے نواز شریف کو عوامی ہیرو، انقلابی رہنما اور پاکستان کا واحد لیڈر قرار دینا شروع کر دیا اور سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ”ووٹ کو عزت دو“ کے نعرے لکھے دیکھے جا سکتے ہیں۔
شادیانے کچھ یوں بھی ہیں کہ پنجاب بول اٹھا ہے۔ پنجاب جاگ رہا ہے۔ پنجاب جاگ اٹھا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جمہوریت اور مزاحمت کی تحریک پنجاب سے ابھر رہی ہے۔ بائیں بازو کے نرم دل حلقے یہ کہتے ہوئے سنے گئے ہیں کہ ہمیں نواز شریف کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ نواز شریف اب وہ والا نہیں رہا۔ ”اے پی سی“ سے خطاب نواز شریف کو مزاحمت کار اور اانقلابی ظاہر کر رہا ہے۔ کامریڈ، نواز شریف اب ہمارا ہے۔ ماضی کو بھول جائیں۔ ماضی پلٹ کر نہیں آتا ہے۔ نواز شریف زخم خوردہ ہے۔ نواز شریف اب انقلاب کی بنیاد بنے گا۔
Read moreاپنی نوجوانی میں میاں صاحب زندگی کے ہر شعبے میں ناکام ہوتے ہوئے نظر آئے تو والد صاحب نے انہیں جنرل جیلانی کے حوالے کر دیا۔ وہ دن اور آج کا دن وطن عزیز میں آئے روز پیدا ہونے والی ہر ہیجانی صورت حال کے اندر میاں صاحب کو ایک دائمی فریق کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ میاں صاحب کہ جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ پرچی کے بغیر ایک جملہ ٹھیک سے نہیں بول سکتے، آدھے صفحے سے زیادہ جو تحریر پر توجہ مرکوز رکھنے کی صلاحیت سے عاری ہیں، انہی میاں صاحب نے بڑے بڑے طاقتورافراد کو ان کے مقتدر اداروں سمیت کم و بیش تین عشروں سے آگے لگا رکھا ہے۔
جنرل مشرف کو میاں صاحب کس طرح جل دینے میں کامیاب ہوئے، یہ قصہ ابھی کل کی بات ہے۔ پچھلے برس کے کسی مہینے، جسٹس کھوسہ نے جیل میں بندشدید ذہنی دباؤ کے شکار قیدی کو اسی قدر شدید انسانی ہمدردی کے جذبات سے مغلوب ہو کر کچھ ہفتے گھر گزارنے کی انوکھی رعایت عطا کی تھی۔ رہائی ملی تو عام خیال یہی تھا کہ قیدی عافیت پا کر گھر میں سستاتا ہوگا۔ کسے معلوم تھا کہ ضمانت پر رہائی کے انہی دنوں، قیدی کو سزا سنانے والے جج سے جاتی عمرہ میں معاملات طے پا رہے تھے۔
Read moreلاہور میں انصاف لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی کو ان کی چوری کا پتا ہے۔
Read more(ملک کے معروف تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ کی درج ذیل رپورٹ 3 دسمبر، 2019 کو روز نامہ جنگ اور دی نیوز میں شائع ہوئی تھی۔) بشیر احمد میمن اور حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے درمیان کشیدہ تعلقات کی وجہ سے اول الذکر کو ڈی جی ایف آئی اے عہدے سے ہٹائے جانے کے دن ہی ان کے استعفے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بظاہر یہ اس بات پر ناخوشگواری کا اظہار ہے کہ جعلی کیسز کے ذریعے اہم اپوزیشن
Read moreسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دریافت کیا ہے کہ انہیں بتایا جائے کہ ’حب الوطنی‘ کے سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتے ہیں۔ وہ اگرچہ ملک کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں تاہم وہ بھی یہ سرٹیفکیٹ لینا چاہیں گے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ چند روز کے دوران نواز شریف کو ملک دشمن اور بھارتی ایجنڈے پر گامزن قرار دینے کے تناظر میں شاید استہزائیہ انداز میں پوچھی ہے۔ لیکن اگر سنجیدگی سے اس معاملہ پر غور کیا جائے
Read moreنوٹس Notesلینے کا میں عادی نہیں۔کئی اخبارات کے لئے چند دہائیوں سے جو کچھ روزانہ کی بنیاد پر لکھا ہے اس کا ریکارڈ بھی میرے پاس نہیں۔کبھی اس گماں میں مبتلا نہیں رہا کہ میں نے آنے والے زمانوں کے مورخین کی آسانی کے لئے ’’ٹھوس مواد‘‘ جمع کررکھا ہے۔رزق کمانے کی مشقت میں ڈنگ ٹپائو صحافت ہی کی ہے۔پتھروں میں بند کیڑے کو رزق فراہم کرنے والے ربّ کریم نے لیکن مجھے حیران کن مواقعہ فراہم کئے۔ میں ناشکرا
Read moreمیری خوش فہمی تھی کہ پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز نشان پاکستان ہے، مگر جب میں نے اپنے پیارے مملکت خداداد کی 73 سالہ تاریخ کا بغور مطالعہ کیا، تو معلوم ہوا، سب سے بڑا اعزاز تو ’تمغۂ غداری‘ ہے۔ آپ یہ پڑھ کر چونک ہو گئے ہوں گے، تو دوبارہ کہے دیتا ہوں، سب سے بڑا اعزاز، جو ریاست کسی معروف شخص کو دیتی ہے، وہ تمغۂ غداری ہے۔
اس تمغے کی تاریخ پرانی ہے۔ پہلے مارشل لا کے بعد، جب حسین شہید سہروردی آئین و جمہوریت و پارلیمان کی بحالی اور مارشل لا کے خلاف احتجاج کر رہے تھے، تو آمر ایوب خان نے انہیں غدار بتلا کے جیل میں ڈال دیا۔ پھر بھی حالات نہیں سنبھلے، تو سہروردی کو ملک بدر کر دیا گیا۔ اسی دور میں مولانا مودودی، باچا خان اور مشرقی و مغربی پاکستان میں جو کوئی مارشل لا کے خلاف آواز اٹھاتا، اسے یہ تمغۂ غداری دیا جاتا رہا۔
Read moreمیں ٹی وی بالکل نہیں دیکھتا ٹی وی سے کوسوں دور کتابوں کی دنیا میں مگن رہتا ہوں۔ کتاب ہاتھ میں لے کر پڑھنے کا جو لطف ملتا ہے وہ پی ڈی ایف فائلز میں کہاں؟ میری صبح کا آغاز اخبارات پڑھنے سے ہوتا اخبارات کا فرنٹ اور بیک صفحات کے علاوہ چند کالم نگاروں کو پڑھتا ہوں۔ 6 اکتوبر کی صبح اخبارات کھولے اردو انگریزی اخبارات کے فرنٹ پیج پر سرخیاں چنگھاڑ رہی تھی کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سمیت درجنوں افراد پر ملک دشمن ہونے پر ایف آئی آر کاٹ لی گئی۔ ایف آئی آر کسی بدر رشید نامی بندے کی مدعیت میں کاٹی گئی۔
پرلے روز ایف آئی آر کی کاپی مجھ تک پہنچی تو پڑھنے پر معلوم ہوا کہ ایف آئی آر میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر، سابق وزیراعظم شاید خاقان عباسی، پرویز رشید اور ممتاز دانشور عرفان صدیقی کے علاوہ تین سابق جرنیل بھی شامل ہیں۔
Read moreوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اعلان کیا ہے کہ حکومت یا وزیر اعظم کا نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے درجنوں لیڈروں کے خلاف ملک دشمنی اور غداری کا مقدمہ درج کروانے کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں۔ البتہ پنجاب کے پر جوش وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب پولیس ان سب لیڈروں کو فوری گرفتار کرے جن کے خلاف عام شہریوں نے غداری و بغاوت کے مقدمات درج کروائے ہیں۔ کیا بیانات
Read more1۔ مریم نواز کی سیاست؟
مگر مریم کو تو فوج شروع دن سے انتہائی نا پسند کرتی ہے۔ ڈان لیکس کا سارا ملبہ اسی پر تو ڈالا گیا تھا۔ تیسری بار وزیر اعظم ہاؤس سے جیل جانے کی ذمہ داری بھی مریم پر ڈالی جاتی ہے۔ چودھری نثار سے نواز شریف کی ناراضی کی ایک بہت بڑی وجہ، مریم ہی تو تھی۔ شہباز شریف اور حمزہ سے اختلاف کی کہانیاں بھی ابھی اتنی پرانی نہیں ہوئیں۔ مریم تو پہلے ہی مقتدر حلقوں کی نا پسندیدہ ہے۔ سول ملٹری تعلقات پر اس کی رائے کسی سے ڈھکی چھپی تو ہے نہیں۔ اس کے بعد اور کیا باقی ہے، جسے کھونے کا ڈر ہو؟ ہیں جی۔
Read moreپیر کے روز چھپے کالم میں عرض فقط یہ کرنا مقصود تھا کہ جناب شہباز گِل صاحب کے ذریعے نواز شریف کی مبینہ ’’بھارت نوازی‘‘ کی کہانی دہرانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ یہ کہانیاں تو ان دنوں ہی پھیلنا شروع ہوگئی تھیں جب پاکستان کے تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے کے چند ہی ماہ بعد نواز شریف نریندر مودی کی حلف برداری میں شریک ہونے نئی دلی چلے گئے تھے۔الزام لگاکہ دہلی میں موجود ہوتے ہوئے انہوں نے
Read moreصاحبو، بنیادی مقدمہ پاکستان میں سیاسی جمہوریت کی طرف پیشقدمی اور پھر اس کے قیام کا ہے۔ بے دماغ انقلابی احباب اکثر سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں کہ موجودہ بلغم زدہ نظام کی مخالفت، اس کو جمہوریت تسلیم کرنے سے انکار، یا پھر اس پر تنقید، ہم جیسوں کو پٹواری یا جیالا ثابت نہیں کرتی۔ وہ جو کہ سنہ 1977 سے اس ملک میں سیاسی مداخلتوں کے تماشے دیکھتے چلے آئے ہیں، اب وہ، مجھ سمیت، تھک چکے ہیں۔
بہت سال قبل، محترمہ ثمینہ پیرزادہ نے، جناب محمد رؤف صاحب کے پروگرام، 50 منٹ میں اک بار بہت جذباتی انداز میں کہا تھا کہ: ہم اس خطے اور دنیا میں عزت اور وقار سے جینا چاہتے ہیں۔
بات صرف اور صرف یہی ہے۔ کوئی دوسری بات نہیں۔
Read moreمعاملہ جب دلیل سے بدزبانی، الزام تراشی اور بغاوت کے مقدمات قائم کرنے پر آجائے تو سمجھ لینا چاہئے کہ حکومتِ وقت کی زنبیل خالی ہے اور وہ عوام کی ضرورتیں پوری کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ نواز شریف کی تقریروں اور ٹوئٹ پیغامات نے حکمران جماعت پر خوف طاری کردیا ہے۔ وزیر اعظم سے لے کر وزیروں کے بیانات اور اب بغاوت کے مقدمے قائم کرنے سے اس کا اظہار دیکھنے میں آرہا ہے۔ یوں تو پاکستانی سیاست کبھی
Read moreماہرین کا خیال ہے کہ 2016 میں سامنے آنے والی ایک خبر جسے ’ڈان لیکس‘ کا نام دیا گیا، اس وقت کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کو افشا کرنے کا سبب بنی۔
Read moreیوں تو تو پاکستان کی سیاسی تاریخ گرفتاریوں اور جیلوں سے بھری پڑی ہے۔ کوئی بھی سیاستدان تب تک حقیقی سیاستدان نہیں بن سکتا جب تک اس نے جیل کی ہوا نا کھائی ہو۔ ہم نے تاریخ میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی گرفتاری اور پھر ان کو پھانسی لگتے دیکھا، مگر بھٹو اپنے اندر ایک عظیم قائدانہ صلاحیت رکھتے تھے اور حقیقی معنوں میں عوام کے نمائندہ کے طور پر ابھرے۔ جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت میں جہاں نصرت بھٹو پر ظلم ڈھائے گئے وہیں بے نظیر بھٹو نے بھی مشکلات کا سامنا کیا۔
اسی طرح آصف زرداری نے بھی جیل میں کافی عرصہ گزارا۔ 1999 کے مارشل لا کے بعد میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کو پابند سلاسل کیا گیا اور پھر ہم نے دیکھا کہ کیسے میاں صاحبان معاہدہ کر کہ سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔ اسی طرح پانامہ لیک کے بعد سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف صاحب کو وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا تو اسی طرح بعد ازاں انھیں پارٹی صدارت سے بھی فارغ کیا گیا۔ اعلیٰ عدلیہ نے اس نا اہلی کے فیصلے کے ساتھ ساتھ نواز شریف صاحب کے خلاف نیب کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا بھی حکم دیا جس کے نتیجہ میں نواز شریف صاحب کو 10 سال قید، مریم نواز کو 7 سال جبکہ کیپٹن ر صفدر کو 5 سال قید با مشقت کا فیصلہ سنایا۔
Read moreفیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر کسی قسم کی تنقید نہیں ہو سکتی۔ دیار غیار میں بیٹھے شخص کے بیانات کی یہاں پر موجود افراد نے تائید کی، بغاوت کے مقدمے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایف آئی آر درست درج کی، پنجاب پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر فوری ملزمان کو گرفتار کرے گی۔ ملک کا آئین کہتا ہے ریاستی
Read moreتھانہ شاہدرہ میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر پارٹی قائدین کے خلاف بغاوت کے لیے اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ مقدمہ بدر رشید نامی شہری کی مدعیت میں یکم اکتوبر کو درج کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان پینل کوڈ کی دفعات مجرمانہ سازش کے تحت درج کیے گئے مقدمے کی ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ نوازشریف نے مقتدر حلقوں کے خلاف گفتگو کی، عوام کو
Read moreیوں لگتا ہے کہ اس وقت پاکستان کو نواز شریف کی یک بیک سیاسی مستعدی کے علاوہ کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ عمران خان کی ولولہ انگیز قیادت میں معاشی، سیاسی، سفارتی اور سیکورٹی مسائل حل کرلئے گئے ہیں ۔ بس اب پنجاب سے اٹھے ایک ’غدار‘ کا سر کچلنے کے لئے پوری حکومت یکسوئی سے سرگرم عمل ہے۔ وزیر اعظم کی قیادت میں نمایاں وزیروں پر مشتمل خصوصی کمیٹی کے اجلاس ہورہے ہیں اور ایک کے بعد دوسرا وزیر
Read moreکیا واقعی پاکستان میں موجود حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے خلاف حتمی جنگ کا اعلان کر دیا ہے؟ حزب اختلاف کا بننے والا نیا سیاسی اتحاد ”پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ” پی ڈی ایم ایک بڑی سیاسی تحریک کو پیدا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے؟ اور کیا ان کی یہ تحریک واقعی حکومت کو سیاسی محاذ پر ایک بند گلی میں دھکیل سکتی ہے؟ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں حزب اختلاف کی سیاست کسی بھی شکل میں تعمیری کم اور مسائل کو پیدا کرنے کی زیادہ رہی ہے۔
حکومتوں کو قبول نہ کرنا، وقت سے پہلے گھر بھیجنا، پس پردہ قوتوں کی مدد سے سازشوں کو تیار کرنا یا اس پر عمل کرنا، سیاسی عدم استحکام پیدا کر کے سیاست اور معیشت دونوں کے لیے مشکلات پیدا کرنا، سیاسی جماعتوں کی سطح پر توڑ پھوڑ، منفی بنیادوں پر اتحادوں کا قیام، جلاؤ گھیراؤ اور ٹکراؤ کی سیاست کو غلبہ رہا ہے۔ یہ کام کسی ایک حزب اختلاف کا نہیں بلکہ مجموعی طور پر ہر حزب اختلاف کی سیاست انہی مقاصد کے گرد گھومتی ہے۔
Read moreوطن عزیز پاکستان کی گزشتہ چالیس سالہ تاریخ کے اوراق پلٹے جائیں تو انکشاف ہوتا ہے کہ یہاں اشرافیہ کے طبقہ سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی مجرم اپنے جرم کو اس کی اصل کے مطابق تسلیم کرنے سے ہمیشہ انکاری رہا ہے۔ نواب محمد احمد خان قتل کیس ذوالفقار علی بھٹو پر ڈالا گیا تو بھٹو صاحب نے اپنی عوامی اور بین الاقوامی مقبولیت کے زعم میں اس کو پہلے تو پرکاہ کے برابر حیثیت بھی نہ دی۔ ان کے وکیل یحییٰ بختیار بلاشبہ ایک عالی دماغ تھے۔ لیکن وہ بھی اس کیس کو اس کی اصل روح کے مطابق لڑنے میں ناکام رہے، ان کا سارا زور اسے سیاسی کیس ثابت کرنے پر صرف ہوتا رہا۔ جب یہ کیس اپنے آخری مراحل میں داخل ہوا تو پھر بھٹو صاحب سمیت ان کے سب حامیوں کو اندازہ ہوا کہ اب تیر کمان سے نکل چکا ہے اور چڑیاں سارا کھیت چگ چکی ہیں۔
یہی حال نواز شریف کا پاناما کیس میں رہا، ان کے خواجہ آصف جیسے نادان دوستوں نے انہیں یقین دلایا کہ یہ چند ہفتوں کا شور شرابا ہے، میاں صاحب، قوم جلد ہی اسے بھول جائے گی۔ جن کی خوشامد میں آ کر میاں صاحب نے قومی اسمبلی میں جھوٹ پر مبنی وہ تقریر کر ڈالی، جس میں کہا گیا تھا، کہ حضور یہ ہیں وہ ذرائع، جن سے لندن کے فلیٹ خریدے گئے۔
Read moreملک نظریات، فکری سمت اور آئین کی بالادستی سے ترقی کرتے ہیں۔ وطن پاک میں اقتدار میں رہنے والی سیاسی جماعتوں اور غیر منتخب قوتوں نے ہمیشہ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی سے کام چلانے کی کوشش کی ہے۔ موجودہ حکومت بھی سابقین کے نقش قدم پر کسی فکر، سیاسی و معاشی نظام اور نظریات کی بجائے این جی اوز کی طرز پر پراجیکٹ بنا کر عوام کو لالی پاپ دینے میں مصروف کار ہے۔ جس کے نتائج جنرل پرویز مشرف کی غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت سمیت نواز شریف اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں سے مختلف بر آمد نہیں ہوں گے۔
حکمران جماعت اور ان کے اتحادیوں کی اب تک کی دو سالہ کارکردگی اس امر کا بین ثبوت ہے کہ حکومت کیا کر رہی ہے۔ یہ کوئی پہلی حکومت نہیں ہے، جس کو نا اہل، کرپٹ اور عوام دشمن قرار دیا جا رہا ہے۔ اقتدار سے باہر رہ جانے والے اقتدار کے پجاریوں کا ہر حکومت کے بارے میں یہی رویہ ہوتا ہے۔
Read moreپاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حالیہ بیانات سے حکومتی اور سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے جس کے بعد عمران خان کے ایک انٹرویو نے اس بحث کو مزید پروان چڑھا دیا ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق ایسی صورت حال میں حکومت اور حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کو احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ کیوں کہ ٹکراؤ کی صورت میں نقصان پاکستان کا ہی ہو گا۔
بیس ستمبر کی اے پی سی کے بطن سے گیارہ سیاسی جماعتوں پر مشتمل جنم لینے والی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ملکی سیاسی منظر نامہ بدل ہی دیا ہے۔ بالخصوص مسلم لیگ کے مرکزی قائد واجہ نواز شریف کی تقریر سے مسلم لیگ کی سیاست سے متعلق ایک اہم بحث کو نئی جہت ملی ہے۔ واجہ نواز شریف کے موقف کو دو سال قبل سے مزاحمتی بیانیہ کہا جاتا رہا ہے۔ مگر اس بیانیے کے متوازی نون لیگ میں ایک مختلف طرز فکر و عمل کی موجودگی بلکہ اس کے روبہ عمل ہونے کا تذکرہ شد و مد سے سیاسی و صحافتی حلقوں میں ہوتا رہا ہے جسے مفاہمتی سیاست کا عنوان دیا گیا تھا جس کی قیادت واجہ شہباز شریف کرتے رہے لیکن پی ڈی ایم کی تشکیل کے بعد باضابطہ طور پر مسلم لیگ کی قیادت نے پارٹی کے اندر مذکورہ دو لائنوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔
Read moreآل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد نے قومی سیاست کے ماحول کو گرما دیا ہے۔ اس پر نواز شریف کی تقریر نے دو آتشہ کا کام انجام دیا ہے۔ سیاست کی یہ صورتحال یقیناً ایک غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے۔ ستر کی دہائی کے بعد غالباً آج سیاست پھر ایک بنیادی نکتہ پر مرتکز ہے۔ ستر کی دہائی میں ایک جانب اختیارات اور وسائل پر قابض جاگیرداروں اور سرمایہ داروں تھے اور دوسری جانب استحصال زدہ طبقات۔ مگر آج سیاست کا بنیادی نکتہ حقیقی سیاسی اور جمہوری اقدار کے تعین کا ہے۔
حزب اختلاف کا اصرار ہے کہ اقتدار منتخب نمائندوں کے پاس بلا شرکت غیرے ہونا چاہیے، مگر حکومت اور اس کے اتحادیوں کا فرمانا ہے کہ حزب اختلاف اپنی بدعنوانیوں کو بچانے کے لئے تحریک انصاف کی حکومت اور اداروں کے خلاف ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس کے خاتمے کے بعد حکومت نے ترجمانوں کے نام پر جو بھان متی کا کنبہ اکٹھا کر رکھا ہے، اس کی چیخ و پکار دیدنی تھی، مگر سب سے بڑھ کر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید جن پر آتشؔ کا یہ شعر صادق آتا ہے کہ :
Read moreکیا یہ محض اتفاق ہے کہ جوں جوں موجودہ نظام حکومت اور سیاست میں فوج کی مداخلت کے خلاف نواز شریف کا لب و لہجہ سخت ہورہا ہے، اسی کے ساتھ ملک میں ’احتساب‘ کا نظام اور عدالتیں بھی مستعد اور چوکنا ہوگئی ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر شریف خاندان کے خلاف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو لندن سے واپس لانے کے لئے ایف آئی اے اور وزارت خارجہ
Read moreپاکستان میں حالیہ چند روز سے اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں اور ملک کی طاقت ور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اہم قومی اور سیاسی معاملات، تجزیہ کاروں کے مطابق، خلیج مزید گہری ہوتی جا رہی ہے۔
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سخت موقف نے جہاں ملکی سیاست میں بڑی ہلچل پیدا کی وہاں سیاست دانوں اور فوجی قیادت کی خفیہ ملاقاتوں کے انکشاف کے بعد ایک نئی صورت حال سامنے آئی ہے۔
Read moreنواز شریف کے لندن میں موجود رہنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کی شرمندگی اور غم و غصہ کے اظہار کے چند گھنٹے بعد ہی مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے ایک بار پھر ملک میں موجودہ حکومتی انتظام کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ ہم نے انگریز کی غلامی سے تو نجات حاصل کرلی لیکن ہمیں
Read moreبلھے شاہ کی ’’بہنوں اور بھرجائیوں‘‘ کی طرح راولپنڈی کی لال حویلی سے اُٹھے بقراطِ عصر کئی ہفتوں سے شہباز شریف کو سمجھاتے چلے آرہے تھے کہ سرجھکاتے ہوئے ’’میری پارٹی‘‘ بن جائو۔ حالانکہ بہت عرصے سے وہ ’’حاضر جناب‘‘ ہوئے نظر آرہے تھے۔ وہ یہ رویہ اختیار نہ کرتے تو عمران حکومت کسی صورت پارلیمان سے ’’وہ‘‘ قانون منظور نہیں کرواسکتی تھی جسے ایک دستی بم کی مانند ’’سسیلین مافیا‘‘ کے خلاف برسرپیکار رہے کھوسہ صاحب نے اپنی ریٹائرمنٹ
Read more’عمران خان استعفیٰ دے اور نئے انتخابات کروائیں جائیں‘ بمقابلہ ’احتساب ہوکر رہے گا اور مسلم لیگ (ن) ٹوٹنے والی ہے‘ کے گرما گرم ماحول میں اپوزیشن کے حال ہی میں قائمکیے گئے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں پہلا احتجاجی جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گو کہ یہ لڑائی بظاہر تحریک انصاف کی حکومت اور مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں اپوزیشن کے درمیان دکھائی دیتی ہے لیکن اس کا سب
Read more