ندیم افضل چن کا استعفیٰ وزیر اعظم نے منظور کر لیا
وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ندیم افضل گوندل کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ہے۔ ندیم افضل گوندل کے استعفیٰ کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ندیم افضل چن وزیراعظم کی جانب سے اپنے استعفیٰ کی منظوری سے قبل ہی جمعہ کو صبح اپنے آبائی علاقے منڈی بہائوالدین روانہ ہو گئے
Read more






























































