’کانفیڈینس مین‘: ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئی کتاب میں چند اہم انکشافات ’ٹوائلٹ میں سرکاری دستاویزات بہا دینا ٹرمپ کا معمول تھا‘

جب یہ واضح ہو گیا کہ ٹرمپ 2020 کا الیکشن امریکی صدر جو بائیڈن سے ہار رہے ہیں تو انھوں نے نیو یارک سٹی کے سابق میئر اور اپنے ذاتی وکیل روڈی گیولیانی کو فون کیا اور کہا ’ٹھیک ہے روڈی آپ انچارج ہیں۔ بے رحم بن جاؤ، جو چاہو کرو۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔‘ ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئی کتاب ’کانفیڈنس مین‘ سے چند اہم انکشافات۔

Read more

فوجی اہلکاروں کی بیگمات کے غیر ازدواجی تعلقات، فوج کی توہین پر ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

انڈین ریاست بہار کے بیگو سرائے ضلع کی ایک عدالت نے معروف فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ ایکتا کپور پرالزام ہے کہ انھوں نے اپنی ویب سیریز میں بیویوں کی ڈیوٹی کے دوران فوجیوں کے گھروں سے دور ہونے پر دوسروں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر سخت اعتراض اٹھایا گیا تھا۔ اس شکایت میں فوج کی تصویر کشی پر بھی اعتراض درج کیا گیا تھا۔

Read more

اسقاط حمل پر انڈین سپریم کورٹ کے فیصلے کے کیا معنی ہیں؟

انڈین سپریم کورٹ نے غیر شادی شدہ لڑکیوں کے اسقاط حمل کے حق کے بارے میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ کورٹ نے ازدواجی ریپ کا ذکر نہیں کیا ہے لیکن اس فیصلے کے بعد اس معاملے پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔

Read more

یہ ایاز امیر کے لیے مشکل وقت ہے

عوام میں ایاز امیر کا تاثر ایک ایسے لکھاری کا ہے جو آزاد خیال ہے، بیباک ہے، پراپرٹی ٹائیکون کے خلاف لکھتا ہے، اس ملک میں لبرل اور سیکولر اقدار کے فروغ کا حامی ہے اور تاریخ، موسیقی اور ادب کا دلدادہ ہے۔ ایسے شخص کے بارے میں جب یہ خبر ملے کہ اس کی بہو سارہ، جو کینیڈا کی شہری تھی، کا قتل ہو گیا ہے اور قتل کرنے والا خود اس کا اپنا شوہر یعنی ایاز صاحب کا بیٹا ہے تو بندہ سکتے میں آ جاتا ہے کہ ایسے نفیس آدمی کے بیٹے نے اس قدر خوفناک جرم کیوں کر کیا! کیا ایاز امیر، جو ہمیں بتاتے رہتے ہیں کہ معاشروں میں کس قسم کی اقدار کو پروان چڑھانا چاہیے، اپنے ہی بیٹے کی صحیح تربیت نہ کرسکے؟ کیا اس میں ایاز امیر کا قصور تھا؟ اگر ایاز امیر خود اس جرم پر آزردہ ہیں تو کیا یہ آزردگی سارہ کے والدین کا دکھ کم کرسکے گی؟

Read more

لکھم پور: انڈیا میں دو بہنوں کے ریپ کے بعد قتل کے واقعے میں اٹھنے والے کئی سوالات

بی بی سی کی نامہ نگار گیتا پانڈے اور ونیت کھرے نے ضلع لاکھم پور کا دورہ کیا۔ جو ریاستی دارالحکومت لکھنو سے 200 کلومیٹر کی مسافت پر ہے تاکہ وہ جرم کی اس کہانی کے سِرے جوڑ سکیں جو انڈین میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔

Read more

مہسا امینی کی ہلاکت اور ایران میں مظاہرے: ’انھوں نے ہمیں دھمکایا کہ اگر ہم چُپ نہ ہوئے تو وہ ہمارا ریپ کر دیں گے‘

مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد سے ایران میں شروع ہونے والے مظاہروں کی قیادت بنیادی طور پر خواتین نے کی اور انھوں نے حکومت سے لازمی حجاب کے قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن اب یہ مظاہرے ایران کے رہنماؤں اور پوری مذہبی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج میں بدل چکے ہیں۔

Read more

وکٹم بلیمنگ اور ہمارا معاشرہ

دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی کوئی ظلم، زیادتی یا جرم ہوتا ہے تو اس کی نوعیت، وجوہات اور مستقبل میں اس کے سد باب کے لئے حل ڈھونڈے جاتے ہیں، جبکہ ہمارے ہاں اس سے پہلے اس ظلم کا نشانہ بننے والے انسان کو مورد الزام ٹھہرا کر اس کا کردار جانچنا ایک روایت بن چکا ہے، جسے وکٹم بلیمنگ کہتے ہیں، بالخصوص جب متاثرہ شخص کوئی خاتون ہو، کوئی جنسی یا مذہبی اقلیت ہو یا کسی کمزور طبقے سے تعلق رکھتا ہو۔

Read more

حسین خان والا آٹھ برس بعد

(اکتوبر دو ہزار چودہ)ارسلان نامی ایک لڑکے نے تھانہ گنڈا سنگھ والا کے دو جونیئر پولیس اہل کاروں کو ایک موبائل فون وڈیو کلپ فراہم کیا جس میں حسین خان والا گاﺅں کے دو نوجوان ارسلان سے بدفعلی کر رہے ہیں۔ پولیس والوں نے اس وڈیو کی بنیاد پر دو نوجوانوں حسیم عامر اور وسیم سندھی کو پکڑ کے تھانے میں بٹھا لیا مگر پرچہ نہیں کاٹا۔ دو دن بعد حسیم کا باپ اور بھائی ایک بااثر مقامی زمیندار ماسٹر

Read more

’نکاح‘: ٹرپل طلاق کے موضوع پر بنی فلم جس کے ڈائیلاگز آج بھی ذہنوں میں تازہ ہیں

نکاح 1980 کی دہائی کی مقبول بالی وڈ فلم ہے جس میں ایک ایسی لڑکی نیلوفر کی کہانی دکھائی گئی ہے جس کا شوہر اسے ایک ساتھ تین بار کہہ کر طلاق دے دیتا ہے۔ اس دور میں انڈیا اور پاکستان کی متعدد خواتین نے اس فلم کو بے حد پسند کیا تھا۔

Read more

طلاق ناحق قتل ہونے سے بہتر ہے

جی ہاں! نور مقدم کا وحشت ناک قتل اور اب سارا کا بھیانک انجام۔ ظاہر جعفر اور شاہنواز۔ نام بدل جاتے ہیں۔ چہرے بدل جاتے ہیں لیکن کہانی کے کردار نہیں بدلتے۔ کہانی دوہرائی جاتی ہے۔ متواتر دوہرائی جاتی ہے، دہرائی جا رہی ہے اور اسی طرح دہرائی جاتی رہے گی۔ کہانی کوئی نئی بھی نہیں۔ صدیوں سے اس پدر سری معاشرے کا حصہ ہے۔ یہ مادر زاد منافق معاشرہ ہے جہاں کہیں بھی توازن نہیں ہے یہ مردہ معاشرہ

Read more

’بچھو‘ کے لیے ایک معصوم اور بھولے بھالے چہرے کی تلاش تھی: طوبی انور

پاکستانی اداکارہ سیدہ طوبی انور نے گذشتہ دو تین برسوں میں چند ڈراموں میں ہی کام کیا ہے لیکن وہ شوبز انڈسٹری سے قریباً ایک دہائی سے وابستہ ہیں۔

Read more

کنگسٹن: متعدد شادیوں کا رواج رکھنے والا پراسرار امریکی فرقہ جس میں عورتوں کا مقصد صرف بچے پیدا کرنا ہے

فرقے میں شامل تمام افراد پر اپنے سے برتر شخص کا حکم ماننا ضروری ہے، چاہے وہ غلط ہو، غیر اخلاقی ہو یا مجرمانہ فعل ہو۔ فرقے کا ماننا ہے کہ حکومتی قوانین کا ان پر اطلاق نہیں ہوتا۔

Read more

بڑھتی ہوئی جنسی شدت پسندی۔ ذہنی آزادی کا بھیانک روپ؟

بدقسمتی سے آج ہم ایسے معاشرے میں رہ رہیں جہاں کے لوگوں کا وحشت میں جنگل کے درندوں سے مقابلہ ہے اور افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے معاشرے کے لوگ اس مقابلے کو بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں۔

پاکستان میں اس وقت جنسی درندگی کا شکار ہر عمر ہر طبقے کی عورت ہو رہی ہے،

ریاست پاکستان میں کسی بھی قوم، ذات، مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی عورت یا بچے محفوظ نہیں ہیں، قبر میں دفن عورت کی لاش سے لے کر جھولے میں جھولتی بچی تک کو ہوس کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے۔

Read more

پردہ تو فقط ایک بہانہ ہے اصل میں ”روزن“ کا شاخسانہ ہے۔

علی محمد خان سے پیشگی معذرت کیوں کہ میں نے ان کے اصل جملے کے ساتھ چھیڑ خانی کی ہے ان کا اصل جملہ کچھ اس طرح سے تھا جو انہوں نے عدم اعتماد کی رات اسمبلی کے فلور پر ارشاد فرمایا تھا کہ ”روس صرف بہانہ ہے عمران خان نشانہ ہے“ یہ جملہ بیان بازی یا مبالغہ آمیزی کی حد تک انتہائی رومانوی سا لگتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ ”آکسیمورون“ ہے۔ مطلب ایک ہی جملے میں سوچ

Read more

ٹرانسجینڈر افراد کو ہماری ہمدردی اور رحم دلی درکار ہے

پاکستانیوں کے پاگل پن کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، انہیں اس بات کی فکر ہے کہ کچھ لوگ ٹرانس جینڈر کا روپ دھار کر وسیع تر معاشرے کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ یہاں ہر روز بچوں اور عورتوں کی عصمت دری اور قتل کیا جاتا ہے، کیا کوئی ایک بھی مجرم خواجہ سرا تھا؟ کیا ٹرانس جینڈر انسان نہیں؟ کیا ان کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ باہر سڑکوں پر ذلیل

Read more

راجو شریواستو: عام آدمی جو کامیڈین بن کر خاص ہوا

راجو شری واستو اس وقت کے کامیڈین ہیں جب شہرت کے لیے نہ تو ٹیلی وژن مقبول تھا اور نہ ڈی وی ڈی اور سی ڈیز۔ انھوں نے اپنے چٹکلوں کے آڈیو کیسٹس بنائے جو بہت مقبول ہوئے۔

Read more

بھارت میں آنلائن اور آف لائن سپیسز میں غیر محفوظ خواتین

سوشل میڈیا کے بارے میں ایک اورینٹیشن سیشن کی تیاری شروع کی، انٹرنیٹ کھنگالا تو بدقسمتی سے جو دو ٹاپ ٹرینڈز سامنے آئے ان میں پہلا بھارت کی چندی گڑھ یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کی لیک ویڈیوز کا سکینڈل تھا، اور دوسرا ایک لڑکی کی لیک ویڈیو تھی جو اس کے دوست نے تعلق ٹوٹنے کے بعد انٹرنیٹ پر اپلوڈ کردی تھی۔ گزشتہ دو تین دن میں اس ایک ویڈیو پر لاکھوں ویوز آچکے ہیں، بدقسمتی سے اس لڑکی کا تعلق بھارت سے بتایا جا رہا ہے، تعلق ٹوٹنے پہ ریوینج پورن لیک کرنے والا المیہ اب بہت عام ہوتا جا رہا ہے لیکن یونیورسٹی والا واقعہ نہایت دل دہلا دینے والا ہے کہ سینکڑوں ویڈیوز چندی گڑھ یونیورسٹی کی ناک کے نیچے ریکارڈ ہو کر پورن ویب سائٹس پر فروخت ہوتی رہیں۔

Read more

سر ڈھانپو ورنہ سر توڑ دوں گا

میرا سوال بہت سادہ ہے۔ مغرب میں حجاب پر امتیاز اور پابندی کو اسلامو فوبیا کا نام دیا جاتا ہے۔ حجاب کے نام پر مسلمان مرد جب مسلمان عورتوں کو قتل کرتے ہیں، اس کو کون سا فوبیا کہتے ہیں؟ ایرانی کرد، شناخت کی حامل نوجوان لڑکی مھسا امینی کو صرف اس لئے قتل کر دیا گیا کہ اس نے سر نہیں ڈھانپا ہوا تھا۔ اس کو ریاست کی قائم کردہ بدمعاش اخلاقی پولیس نے گرفتار کر کے تشدد کا

Read more

نگہت کی کہانی… بس اب اور نہیں؟

سوچا بہت سوچا کہ بس اب اور نہیں لیکن پھر وہی سوچ کہ نگہت کی بات سن تو لوں۔ اگر اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو وہ ہمدردی کی مستحق ہے۔  اس کے فلیٹ میں ہم آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ ’’وہ رات عجیب سی رات تھی ْشدید بارش تھی تیز ہوایں چلیں۔ کئی درخت ٹوٹ گئے اور شہر میں کچھ جگہوں پر بجلی چلی گئی تھی’’۔ مجھے موسم خزاں کی وہ طوفانی رات یاد تھی۔ میرے علاقے کی بجلی

Read more

دو بہنوں کا ریپ اور قتل: ’میں ان آدمیوں کو پھانسی پر لٹکا دیکھنا چاہتی ہوں جنھوں نے میری بیٹیوں کو پھانسی پر لٹکایا‘

ناقدین کہتے ہیں کہ انڈیا میں ذات پات کے تحت جنسی تشدد کی وجہ حکومت کی ناکامی ہے، پولیس شکایت درج کرنے میں سستی کرتی ہے اور جب یہ کر لیتے ہیں تب بھی یہ شک کرتے ہیں کہ آیا یہ ریپ تھا بھی یا نہیں۔

Read more

اسلام آباد: کمسن لڑکی کے ریپ کے الزام میں چینی کمپنی کا مالک گرفتار

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کمسن لڑکی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنی کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

انڈیا: دو بہنوں کو ریپ کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا، لاشیں درخت سے لٹکتی ہوئی ملیں

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں دو نوعمر بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی ہیں جنھیں مشتبہ طور پر ریپ کرنے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ لڑکیاں اُن لوگوں کو جانتی تھیں جن کے ساتھ گئی تھیں۔

Read more

منٹو کی شاداں اور اکیسویں صدی کی لڑکی!

جج صاحب!
کہانی سنیں گے میری؟

کہانی تو وہی ہے جو منٹو کو عدالت کے کٹہرے میں گھسیٹ لائی تھی اور اب مجھے۔ کہاں بدلتی ہے عورت کی کہانی، بس کبھی وقت آگے پیچھے ہو جاتا ہے اور کبھی چہرے بدل جاتے ہیں۔

کیسے کہوں؟ کہاں سے شروع کروں؟

میں اکیلا ہونے سے ڈرتی ہوں، کپکپی چھوٹ جاتی ہے مجھے جیسے جاڑا آ گیا ہو، چھوٹی بچیوں کو اکیلا دیکھ کر حالت مزید بگڑ جاتی ہے۔ میری دائیں ٹانگ میں رہ رہ کر درد اٹھتا ہے، بائیں ٹانگ پہ پڑے نشان چیختے چلاتے ہیں۔ کمر پہ دانتوں کے نشان روتے ہیں۔

عدالت ہمیشہ گواہ مانگتی ہے۔ مظلوم سے ظلم کا ثبوت۔ لائی ہوں گواہ بھی اور ثبوت بھی۔ جی جی ساتھ ہیں دونوں۔ دیکھنا پسند فرمائیں گے بندی کا کٹا پھٹا مضروب جسم۔ دس طویل برس، جنسی تشدد، پانچ برس کی بچی سے پندرہ برس کی لڑکی تک کا سفر۔

Read more

بلقیس بانو ریپ کیس!

یہ مارچ 2002 کا واقعہ ہے جب مودی جی بھارتی گجرات کے مکھ منتری ہوا کرتے تھے۔ مودی جی ویسے تو اپنے بہت سے کارناموں کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن ان کی ’نیک نامی‘ کی اصل وجہ ’گجرات فسادات‘ ہیں، ان فسادات نے انہیں ایسی شہرت بخشی کہ پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ان فسادات میں سینکڑوں مسلمانوں کا قتل عام ہوا اور درجنوں عورتیں ریپ ہوئیں، ان عورتوں میں سے ایک بلقیس بانو بھی تھی۔

Read more

قدرتی تباہی کے خواتین پر اثرات

جون 2022 میں تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے نے افغانستان، کانگو اور پاکستان کو دنیا میں تشدد اور عصمت دری سے لے کر صحت کی خراب دیکھ بھال اور ”غیرت کے نام پر قتل“ تک کی دھمکیوں کی وجہ سے خطرناک ممالک میں تیسرے نمبر پر لا کھڑا کیا جبکہ سومالیہ اور ہندوستان بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ ہر سال تقریباً ایک ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل

Read more

ریپ: جینا مشکل ہے کہ آسان ذرا دیکھ تو لو

سوچا تھا ایک بار ہی نوحہ لکھ دوں گی کیوں کے انتظار تھا کسی اڑتے جہاز سے آنے والی خبر کا۔ اس لئے کے صرف جہاز سے ہی اب تک خبر نہیں آئی ورنہ یہاں تو گھر اسکول، کالج، یونیورسٹی، مدرسہ، فیکٹری آفس، تفریحی مقام، شاپنگ سینٹر، پولیس اسٹیشن، مزار قائد، جج کے چیمبر موٹروے اور چلتی ٹرین تک سے تو خبر آ ہی چکی کہ عورت کے ساتھ زیادتی ہوئی کہیں انفرادی تو کہیں اجتماعی۔ چلتی ٹرین کے بعد بس

Read more

بالی وڈ ڈائری: بپاشا باسو کا نیا روپ، سنجے کپور کی بیگم کا انکشاف اور جب شبانہ اعظمی رو پڑیں

حمل کے آخری دنوں میں بپاشا باسو کا فوٹو شوٹ، سنجے کپور کے بارے میں ان کی اہلیہ کا انکشاف اور بلقیس بانو کیس پر شبانہ کا درد آنسو بن کر باہر آیا اور ساتھ ہی ڈھیر سارے سوال: پرھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔

Read more

نیٹ فلکس کا شو ’انڈین میچ میکنگ‘: سیما آنٹی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

آن لائن سٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس پر ’انڈین میچ میکنگ‘ دو سال قبل انڈیا سمیت دنیا بھر میں بہت مقبول ہوا۔ آج کل اس کا دوسرے سیزن خبروں میں ہے۔ اس شو نے ایک بار پھر اس بحث کو جنم دیا ہے کہ آیا یہ شو ’دقیانوسی خیالات‘ کی عکاسی کرتا ہے یا اس میں دیانتداری سے معاشرے کی اصل حقیقت کی عکاسی کی گئی ہے۔

Read more

اقوام متحدہ کی رپورٹ: چین پر اویغوروں کے خلاف ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں‘ کا الزام

اقوام متحدہ نے سفارش کی ہے کہ چین فوری طور پر ان تمام افراد کی رہائی کے لیے اقدامات کرے جن سے ان کی آزادی چھینی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے کچھ اقدامات ’انسانیت کے خلاف جرائم سمیت بین الاقوامی جرائم ‘ کے مترادف ہو سکتے ہیں۔

Read more

انتھونی گاؤڈی کا شہر (مکمل کالم)

بارسلونا شہر میں قدم رکھتے ہیں پہلا احساس یہ ہوا کہ کسی ’نارمل‘ یورپی شہر میں آ گئے ہیں، ایبیزا کے برعکس یہاں خواتین نے خاصا شریفانہ لباس پہن رکھا تھا، بے شک لڑکیاں مختصر سکرٹس اور نیکر پہن کر بھی گھوم رہی تھیں مگر ایبیزا کے مقابلے میں یہ ہمیں پردہ دار بیبیاں ہی لگیں۔ بارسلونا کے ساحل پر بھی ہم یہی سوچ کر گئے کہ شاید یہاں ایبیزا والی بات ہو لیکن یوں سمجھیں کہ ’ہزار شیخ نے

Read more

بستر میں دھوکا: ایک سنگین جرم

”اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ جو مرد بستر میں اپنی ساتھی سے دھوکا کرے گا وہ قانون کا مجرم گردانا جائے گا۔ بھئی واہ، کینیڈا کا قانون۔“ ہمارے دوست چوہدری صاحب نے کینیڈا کی سپریم کورٹ کے اس حالیہ فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا جس کے مطابق مرد اپنی ہم بستر سے وعدہ کر کے بھی جنسی تعلقات کے دوران کنڈوم نہ پہننے پر ریپ یعنی جنسی زیادتی کا مرتکب قراردیا جاسکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے

Read more

پاکستان میں خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) کی حاشیہ بندی؛ مذہبی سیاق و سباق

خواجہ سرا پاکستانی معاشرے میں پسماندہ جنس ہیں۔ وہ معاشرے میں کسی اور صنف کی طرح انسانوں سے الگ نہیں ہیں۔ ایک برادری کے طور پر خواجہ سرا نہ صرف حاشیہ پر ہے بلکہ بڑی حد تک فراموش بھی ہے۔ پاکستان کے خواجہ سرا کو ایک ہیجڑا کے طور پر جانا جاتا ہے، لیکن انہیں احترام کے ساتھ خواجہ سرا کہا جاتا ہے۔ اگر ہم خواجہ سرا کے بنیادی یا عمومی نقطہ نظر کی بات کریں تو یہ عنوان ان

Read more

برصغیر کی تقسیم: نئی نسل نے اپنے برزگوں کے صدمات سےکیا سیکھا؟

پاکستان اور انڈیا کے قیام کے 75 برس کی تکمیل پر بی بی سی نے کچھ ایسے نوجوانوں سے بات کی جن کے بزرگوں نے برصغیر کی تقسیم کا دور دیکھا تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ اس نے ان کی زندگیوں پر کیا اثر ڈالا ہے۔

Read more

پاکستان انڈیا کرکٹ کے یادگار لمحات: جب گنگولی کباب کھانے لاہور کی فوڈ سٹریٹ پہنچے

پاکستان انڈیا کرکٹ پر اکثر دونوں ممالک کے سیاسی و سفارتی تعلقات اثر انداز ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ملکوں کے عوام ہی نہیں بلکہ خود کرکٹرز بھی سیاسی کشیدگی اور نفرت کی آگ سے خود کو بچاتے ہوئے ایک دوسرے کے لیے مثبت سوچ اور احترام کا جذبہ رکھتے ہیں۔

Read more

موسمیاتی تبدیلیاں اور اثرات

دنیا کے سائنسدان اس وقت سر جوڑے موسمی تبدیلی کی وجوہات کی تحقیق میں لگے ہیں۔ گلیشیرز کا پگھلنا، سیلاب، جانوروں کی معدومیت، اور موسمیاتی شدت کا ساری دنیا سامنا کر رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی نے جہاں بہت سے ممالک کو خطرے میں ڈال دیا ہے، وہیں ترقی پذیر ممالک کے لیے خطرہ نمایاں طور پر بڑھا ہے۔ اس سنگین مسئلے کی وجہ سے جنوبی ایشیا مزید تباہی کا شکار ہو گیا ہے۔ پاکستان ایسے ارضیاتی خطے میں واقع ہے

Read more

سوشل میڈیا آپ کا دل بہلا رہا ہے یا جلا رہا ہے؟

سوشل میڈیا پہ ہر طرح کے لوگ موجود ہیں۔ مختلف نظریات، مذاہب، سوسائٹیز اور سوچ کے حامل افراد میں ایک قدر ضرور مشترک ہے کہ اکثریت نے سوشل میڈیا کو فارغ وقت گزاری کے لیے جوائن کیا تھا۔ پھر رفتہ رفتہ اس نے ان کی زندگی میں اپنی پختہ جگہ یوں بنائی کہ اب اس کو باقاعدہ لت کا درجہ حاصل ہے۔ اس کے اچھے برے اثرات یہیں تک محدود نہیں رہے بلکہ یہ ہماری زندگیوں کو لاشعوری طور پہ

Read more

روس یوکرین جنگ: تباہی، اموات اور غیر یقینی کے سائے میں گزرے چھ ماہ

24 فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کیا اور اب دونوں ملکوں کے درمیان چھ ماہ سے جنگ جاری ہے۔ یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر ہم ایسے چھ گرافز پر نظر دوڑائیں گے جن میں روسی پیشرفت، اموات اور بے گھر افراد جیسے عوامل کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

Read more

جوتی نے جوتی چاٹ لی تو کیا ہوا؟

” یہ لڑکی پسند ہے مجھے، اسے اپنے بستر پہ لانا ہے مجھے“ ایک بد مست خواہش۔
”مگر وہ تو تمہاری بیٹی کی دوست ہے“
”بیٹی تو نہیں“
”سوچ لو تمہاری عمر اور اس کی عمر میں بہت فرق ہے“
”مرد کی کوئی عمر نہیں ہوتی، مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا“
”لیکن بھئی لڑکی کی مرضی نہیں ہے“

” اس کی یہ ہمت کہ انکار کرے۔ عورت کی مرضی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ وہ مرد کے لیے بنائی گئی ہے، اور جس مرد کا جی چاہے اس کے ساتھ نکاح کرے۔ ہونہہ دو ٹکے کی عورتیں، میرا جسم میری مرضی“

Read more

پورن تصاویر کی تجارت: جب عریاں تصاویر کی خفیہ دنیا ایک سگریٹ لائٹر کی مدد سے بےنقاب ہوئی

جب کچھ عورتوں کی عریاں یا نیم عریاں تصویریں سوشل میڈیا کے گروپوں پر شائع ہوجاتی ہیں تو انھیں بلیک میلنگ اور ریپ جیسی دھمکیوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بی بی سی نے ایسے شخص کو بے نقاب کیا ہے جو اس طرح کا گروپ چلا رہا تھا۔

Read more

عمران خان کو تصادم پر کون اکساتا ہے؟

اسلام آباد میں تقریر کے دوران پولیس افسروں اور ایک خاتون سیشن جج کو دھمکانے کے بعد پیمرا نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تحریک انصاف اس پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن اس دوران عمران خان کے گرد قانون کا شکنجہ سخت ہوا ہے۔ یہ تقریر کرنے پر ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے اور اتوار کو لیاقت

Read more

انڈیا: دہلی کا ’رابن ہُڈ‘ پکڑا گیا، پولیس کے مطابق وسیم اکرم ایک عادی مجرم ہے

دارالحکومت دہلی کی پولیس کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم نامی یہ شخص اور اس کا گروہ امیر لوگوں کے گھروں کو لوٹتا ہے، رقم اور زیورات چراتا ہے اور اس کا کچھ حصہ غریبوں میں بانٹ دیتا ہے۔

Read more

قدیم دور کی کہانیوں میں نظرانداز کیے گئے کرداروں کو دوبارہ پیش کرنے کی کوشش

پرانی کہانیاں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں کیونکہ انھیں بار بار سنایا جاتا ہے۔ ’لیکن ایک چیز جو صدیوں سے کافی مستقل رہی ہے وہ ہے مردوں پر توجہ مرکوز کرنا: مرد مصنفین مرد کرداروں کے بارے میں ہی لکھتے ہیں۔‘

Read more

بلقیس بانو کو ملنے والا انوکھا انصاف

بھارتی پینل کوڈ کے مطابق عمر قید بھگتنے والے مجرموں کو حق ہے کہ وہ کم ازکم چودہ برس جیل میں گذارنے کے بعد باقی مدت کی معافی سے متعلق اعلیٰ عدالت کو درخواست دے سکیں۔ عدالت عموماً ایسی درخواستوں پر فیصلہ ریاستی حکومتوں کے تشکیل کردہ نظرِ ثانی بورڈ پر چھوڑ دیتی ہے اور بورڈ مجرم کی عمر اور جیل میں اس کے طرزِ عمل کی بنا پر چھوٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کرتا ہے۔عموماً قتل ،

Read more

جبری نکاح یا زنا بالجبر

نکاح دراصل وہ معاہدہ ہے جو ایک مرد اور عورت کے مابین تشکیل پاتا ہے، جس کی رو سے اب وہ ایک دوسرے کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنے میں آزاد ہو جاتے ہیں۔ نکاح نامی رشتے کا وجود ازل سے موجود ہے اور تمام مذاہب کے اندر اس کا ثبوت ملتا ہے۔ ایک عورت نکاح کے تحت جب، کسی مرد کے ساتھ منسوب ہوتی ہے، تو ایک عام تصور یہی ہے کہ گویا وہ عورت مرد کی ملکیت میں

Read more

سابق انڈین اداکارہ سومی علی کی عجیب و غریب پوسٹ: ’یہ ذہنی مریض ہے اور عورتوں پر تشدد کرتا ہے‘

بالی وڈ ڈائری: سابق بالی وڈ اداکارہ سومی علی کی عجیب و غریب پوسٹ، عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کیا بائیکاٹ کی نظر ہو گئی اور کشمیر فائلز بنانے والے وویک اگنی ہوتری سخت غصے میں کیوں ہیں؟

Read more

شہباز گل صاحب کو مارا مگر شیری رحمان صاحبہ کا بل کہاں گیا؟

عمران خان صاحب نے ایک انٹرویو میں یہ دعویٰ کیا کہ حراست میں شہباز گل صاحب کو ننگا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تاکہ وہ ان کے خلاف گواہی دے دیں۔ اور انہوں نے کہا کہ تشدد کر کے شہباز گل صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ جنرل فیض حمید کتنی مرتبہ عمران خان صاحب سے ملے تھے۔ پنجاب کے وزیر داخلہ محمد ہاشم ڈوگر صاحب نے اس خبر کی تردید کی کہ شہباز گل صاحب پر

Read more

بلقیس بانو گینگ ریپ: ’یہ فیصلہ کیسے کیا جائے کہ ایک گینگ ریپ اور قتل کا معاملہ دوسرے سے زیادہ گھناؤنا ہے‘

جس دن انڈیا اپنی آزادی کی 76 ویں سالگرہ منا رہا تھا ریاست گجرات میں گینگ ریپ اور سات افراد کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کو عام معافی دے کر جیل سے رہا کر دیا گیا۔

Read more

یوم آزادی اور آﺅٹ آف کورس سوالات

پاکستان کو آزادی حاصل کیے 75 برس مکمل ہو گئے۔ آج سیاسی رہنما حب الوطنی میں نچڑتے بیان جاری کریں گے۔ ملازمت پیشہ صحافی بیزاری کے عالم میں فیچر اور ادارتی مضامین لکھنے کی مشقت پوری کریں گے۔ میڈیا کی قومی وابستگی کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ برسوں سے یوم پاکستان، یوم آزادی اور یوم دفاع کے موقع پر اخبارات میں چھٹی کی رسم ختم ہو چکی ہے۔ مذہبی تہواروں پر چھٹیوں کی تعداد البتہ بڑھتی

Read more

بھارت کا یوم آزادی، کشمیریوں کا سیاہ دن

کشمیری مسلمان بھارت کے آزادی کے دن یعنی 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، کشمیریوں کا یہ انداز بھارتی مظالم، اور ان کا حق خود ارادیت سلب کے خلاف احتجاج ہے تاکہ وہ دنیا کو بھارتی جارحیت پر متوجہ کر کے اپنے حق خود ارادیت کے لئے آواز بلند کرسکیں، کشمیری مسلمان کا ہندوستان کی آزادی کے کو یوم سیاہ کے طور پر منانا ہندوتوا کے جبر کے خلاف نفرت کا اظہار ہے، بھارت نے گزشتہ

Read more

پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات

مملکت خداداد پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔ مملکت پاکستان کے عظیم بانی قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر رہنما بشمول علامہ ڈاکٹر محمد اقبال، سر سید احمد خان اور دیگر نامور شخصیات کی کوششوں کا نتیجہ یہ پاک سرزمین اور پاک وطن ہے۔ مملکت خداداد پاکستان کا معرض وجود میں آنا کسی معجزے کا نتیجہ نہیں، بلکہ لاکھوں کروڑوں افراد کی قربانیوں کا صلہ ہے۔ 14 اگست 1947 کو جہاں برصغیر کے کئی علاقوں کے مسلمان

Read more

آزادی کے بغیر جشن آزادی

ہم 75 واں یوم آزادی ایک ایسے وقت میں منا رہے ہیں۔ جب وطن عزیز تاریخ کے بد ترین سیاسی اور معاشی بحران سے دوچار ہے۔ ہر گزرتے دن کا سورج ایک نئی آس اور امید کے ساتھ طلوع ہوتا ہے اور ایک نئی یاس اور نا امیدی کے ساتھ غروب ہوجاتا ہے۔ عام آدمی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ بھوک، غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے اس طوفان میں اپنی سانسیں کیسے بحال رکھی جائیں جبکہ

Read more

عورت کے لیے شیلف لائف نامی لفظ استعمال کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟

’آپا میں نے شبیر کو کہا بھی تھا کہ نیا چاول مت بھیجنا۔ پرانا چاول چاہیے مگر دیکھیں، بوری کھولی تو بالکل نیا۔‘ اماں پھوپھی کے سامنے سے دکھڑا رو رہی تھیں۔ ’مگر اماں نئی چیزیں تو اچھی ہوتی ہیں، جیسے نئے کپڑے، نئے کھلونے اور نئی نکور دلہن۔‘ ان دنوں ہمیں شادیوں میں دلہن دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ ’نہیں بیٹا، نیا چاول لئی بن جاتا ہے۔ پرانے چاول کا دانہ دانہ علیحدہ سے پھول جاتا ہے۔ اس کا

Read more

’مجھے ناپاک اور بے شرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تم امارتِ اسلامی کی توہین کر رہی ہو‘

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول سے قبل وحیدہ امیری کسی عام لائبریریئن کی طرح کابل میں کام کرتی تھیں لیکن پھر ان کی زندگی بدل گئی۔

Read more

جنریشن گیپ

آئی پیڈ اور موبائل کے دور میں پیدا ہونے والی جنریشن کیا جانے کہ ہم بچپن میں کتابوں بھرے بستے کے ساتھ تختی، قلم اور دوات ساتھ لے کر جاتے تھے۔ اس کے بعد فاؤنٹین پین کا زمانہ آیا، اس کے لئے بھی سیاہی کی دوات درکار ہوتی تھی اور سیاہی چوس یا بلاٹنگ پیپر بھی چاہیے ہوتا تھا، اب موجودہ نسل کیا جانے کہ یہ کیا بلا تھی۔ خوشخطی پر بہت زور دیا جاتا تھا۔ پھر بال پین کا زمانہ آیا۔ اس کی وجہ سے جہاں آسانیاں پیدا ہوئیں یعنی سیاہی کی دوات نہیں رکھنی پڑتی تھی، وہیں تنقید بھی ہوتی تھی کہ اس کے استعمال سے بچوں کی لکھائی خراب ہو جائے گی، اس لئے بہت سے اسکولوں میں بچوں کو بال پین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔ ایسی بہت ساری تبدیلیاں جن میں سیاست، اقدار، ثقافت سب ہی شامل ہیں، جنریشن گیپ کا سبب بنتی ہیں۔ بات آگے بڑھانے سے پہلے حالیہ تاریخ میں جو مختلف جنریشنز یا نسلیں سامنے آئی ہیں، ان کا ذکر ہو جائے۔

Read more

کیا عورت ہر وقت اپنی جنسی تسکین کے متعلق سوچتی رہتی ہے؟

یہ اکیلی عورت جو بازار میں شاپنگ کرنے نکلی ہے لازمی طور پر گندی عورت ہوگی۔ جینز پہنے جو لڑکیاں کالج جا رہی ہیں یہ ضرور دو نمبر ہوں گی۔ آفس جاب کے بعد جو لڑکی دوڑتے ہوئے بس پر چڑھی ہے یہ نجانے کتنے بندوں کے ساتھ سو چکی ہوگی۔ لڑکی کے ساتھ جو لڑکا جا رہا ہے یہ لازمی طور پر اس کا جنسی پارٹنر ہی ہو گا۔ چند خواتین جو پارک میں بیٹھی گپ شپ لگاتے ہوئے

Read more

چائلڈ پورنوگرافی: راولپنڈی میں مجرم کی سزا کے خلاف اپیل، عدالت نے قید اور جرمانے میں اضافہ کر دیا

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے چائلڈ پورنوگرافی کے ایک کیس میں سزا پانے والے مجرم کی جانب سے اپیل کا فیصلہ سناتے ہوئے قید اور جرمانے دونوں میں ہی اضافہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ’ایسے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔‘ سائبر کرائم حکام کے مطابق یہ ایسا پہلا کیس ہے جس میں کیس کے ری ٹرائل میں سزا میں اضافہ کیا گیا۔

Read more

ایران میں عورتوں کو دوسرے ممالک کی نسبت کیوں زیادہ پھانسیاں دی جاتی ہیں؟

بی بی سی نے اندرون اور بیرون ملک حقوق انسانی کے کارکنوں سے اس بارے میں بات کی کہ ایران میں خواتین کو کیوں اتنی پھانسیاں دی جاتی ہیں۔

Read more

کشمیر میں ظلم کب رکے گا؟

آزادی کی تحریکیں جو تاریخ کے دائیں جانب کھڑی ہیں وہ ہمیشہ آخر میں غالب آتی ہیں۔ ظلم کے خلاف تحریکیں یا تو فتح یاب ہوتی ہیں یا تاریخ کی کتابوں میں ان کا نام سنہری الفاظ میں ایک عظیم جدوجہد کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ کشمیر کی جدوجہد اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ یہ بھارت کے ریاستی جبر کے خلاف آزادی کی تحریک ہے۔ گزشتہ 75 سالوں سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری مسلمانوں کے خلاف انسانی

Read more

ہم، آزادی اور انسان

آزادی، ایک ایسا لفظ جو ازل سے انسانی تاریخ کا حصہ ہے۔ اور شاید اس سے اسی تعلق کی وجہ سے لفظ ”آزادی“ گزارتے زمانے کے ساتھ ساتھ آج تک ہمارا سب سے قیمتی اور انمول منتر بن گیا ہے۔ جب ہم یہ سنتے ہیں کہ آزادی آخری سنہرا لفظ ہے تو اچانک ایک عجیب سا جوش و خروش اور ہیجان کی کیفیت کا احساس ہمیں اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ خوشی اور غم کے مختلف احساسات جسم کو

Read more

کاربن کا اخراج: کاغذ سے سیاہی مٹا کر اسے دس بار قابل استعمال بنانے والی ٹیکنالوجی

زمین پر درجہ حررات میں اضافے کے لیے ذمہ دار کاربن ڈائی آکسائیڈ ان چیزوں کو تیار کرنے سے پیدا ہوتی ہے جو ہماری روز مرہ زندگی کے لیے بہت ضروری ہیں۔ بی بی سی کے توانائی اور ماحولیاتی امور کے تجزیہ کار روجر ہیرابن ایسی ٹیکنالوجی کو قریب سے سمجھ رہے ہیں جو کاربن کے اخراج کو کم کرنے میں کارگر ثابت ہو سکتی ہے۔ انھوں نے ایسے چند آلات اور طریقہ کار کی ایک لسٹ بنائی ہے۔

Read more

پانچ اگست، یوم استحصال کشمیر

آرٹیکل 370 جو مقبوضہ ریاست کو خصوصی حیثیت دیتا تھا اور آرٹیکل 35 اے کے تحت یہ واضح کیا گیا تھا کہ کون مقبوضہ کشمیر کا مستقل شہری ہے اور کون زمین خرید سکتا ہے۔ اس کے ختم ہونے کے بعد سے تب سے وہاں بدترین مظالم شروع ہو گئے۔ آرٹیکلز کو منسوخ کرنا بھارتی آئین، اقوام متحدہ کی قراردادوں، جنیوا کنونشن، کشمیری عوام کی مرضی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔ بھارتی آئین کہتا ہے کہ دفعہ 370 کو

Read more

منافقت کا طلائی تمغہ جیتنے والے – مکمل کالم

ایک سوال ایسا ہے جس پر کم و بیش تمام کالم نگار کالم لکھ چکے ہیں، ہر اینکر پرسن ٹی وی پروگرام کر چکا ہے اور ہر تجزیہ نگار اپنا تجزیہ دے چکا ہے۔ ہر محفل میں اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور ہر سیانے بندے سے اس پر رائے لی جاتی ہے۔ لیکن عجیب بات ہے کہ اب تک اس سوال کا کوئی تسلیٰ بخش جواب نہیں دیا جا سکا۔ سوال بڑا سادہ

Read more

سوئٹزرلینڈ بننا کھیل نہیں ہے

سوئٹزرلینڈ آنے والے سیاحوں میں جرمن، امریکی اور برطانوی شہریوں کے بعد چینیوں کا نمبر آتا ہے۔ بعد ازاں خلیجی باشندے اور ہندوستانی یہاں قدم رنجہ فرماتے ہیں۔ ایک دوست نے مفت مشورہ دیا کہ سوئٹزرلینڈ جانے کی کیا ضرورت ہے جب خود پاکستان کے شمالی علاقہ جات قدرتی حسن سے مالامال ہیں۔ تو دوست بات یہ ہے کہ دنیا کا کون سا خطہ ہے جہاں دل خوش کن مناظر کی کوئی کمی ہے؟ جدید سیاحت کا ارتقاء پچھلے ایک

Read more

پاکستان میں ریپ کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟

ریپ کیسز کے حوالے سے ہفتے میں دو یا تین یا اس سے بھی زیادہ خبریں الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات میں دیکھنے اور سننے کو ملتی ہے۔ کہ فلاں جگہ پہ ایک نو عمر لڑکی کی لاش ملی جسے ملزم نے زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں تین ہفتوں کے دوران مبینہ طور پر ریپ کے تین واقعات پیش آئے۔ جس میں دو بچوں کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔

Read more

میرا جسم، اس کی مرضی – مکمل کالم

ظہور الہی 969 میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک عورت نے مقدمہ دائر کیا کہ اسے اسقاط حمل کی اجازت دی جائے، ان دنوں ٹیکساس میں اسقاط حمل غیر قانونی تھا اور اس کی اجازت صرف اس صورت میں تھی جب ماں کی جان کو خطرہ لاحق ہو۔ اس عورت نے عدالت میں استدعا کی کہ اس کا ریپ ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ حاملہ ہوئی لہذا ان حالات میں اسے استثنا ملنا چاہیے۔ ٹیکساس کی جانب سے

Read more

خواتین کے خلاف جرائم: برطانیہ میں گذشتہ ایک سال میں 177 خواتین قتل، 90 فیصد سے زیادہ قاتل مرد

گذشتہ کچھ عرصے میں عورتوں کے قتل کے بعض پروفائل کیسز کے بعد یہاں برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کی سیفٹی کے بارے میں ایک بحث چھڑ گئی ہے کہ برطانیہ عورتوں کے لیے کتنا سیف ہے؟

Read more

ملتان بورڈ ؛ فرسٹ ائر اردو کے پرچے کا ایک سوال!

”تمہاری عورتوں میں سے سب سے بہترین عورت وہ ہے جو مہربان اور پاکدامن اور رشتے داروں میں احترام رکھتی ہو، شوہر کے سامنے فروتنی نہ کرے۔ اس کی بات مانے، خلوت میں اس کی مطیع ہو، صرف شوہر کی خاطر اپنے آپ کو مزین کرے، دوسروں میں دل چسپی نہ لے، اگر بیوی نرم خو ہو اور شوہر ناراض ہو جائے تو اسے چین نہ آئے مگر یہ کہ شوہر کو راضی کرے، شوہر کی عدم موجودگی میں اس کی آبرو کی حفاظت کرے، شوہر کے مال اور حیثیت کی محافظ ہو، دین کے معاملات میں شوہر کی مددگار ہو، بر محل خرچ کرے، ایسی عورت شوہر کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی، سعادت کا باعث اور کنیز خدا ہے“

Read more

امریکہ نے تین خواجہ سراؤں کے ریپ اور قتل کا ملزم پاکستان کے حوالے کر دیا

مفرور ملزم احمد بلال چیمہ کو 12 جولائی کے روز کمرشل فلائٹ پر ان کے آبائی ملک روانہ کیا گیا۔ اسلام آباد — امریکی حکام نے پاکستان میں تین خواجہ سراؤں کے مبینہ طور پر ریپ اور قتل کی واردات میں مطلوب شخص کو ڈی پورٹ کر کے پاکستان واپس بھیج دیا ہے۔امریکی امیگریشن کی ایجنسی انفورسمنٹ اینڈ ریموول آپریشنز (ای آر او) کے نیویارک میں آفس نے جمعرات کو جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ مفرور ملزم احمد

Read more

جنگل بھلا یا پاکستان؟

” سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے“ مجھے امید ہے ہر با ذوق اور حساس دل رکھنے والوں نے زہرا نگاہ کی نظم دستور سن اور پڑھ رکھی ہوگی اور بے شمار لوگوں کو تو یہ نظم زبانی یاد بھی ہوگی۔ کیوں کہ ہر شخص کی تمنا ہے کہ پاکستان میں بھی زہرا نگاہ کی نظم والا جنگل کا دستور نافذ ہو جائے۔ جس میں لکھا ہے کہ ”سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو

Read more

پشاور میں بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار : پولیس

پشاور میں جولائی کے مہینے میں شہر میں تین ہفتوں کے دوران تین کم عمر بچیوں کا مبینہ طور پر ریپ اور قتل کیا گیا۔ ویب ڈیسک — خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس نے تین بچیوں کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جمعرات کو پشاور میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار کیے گئے ملزم کا

Read more

پاکستان سے انڈیا میں داخل ہونے کی کوشش میں گرفتار محمد رضوان کے والدین نے کیا کہا

انڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا کہ 24 سالہ محمد رضوان پاکستان سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع باتیں کرنے پر انہیں قتل کرنے کے منصوبے کے ساتھ انڈیا میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

Read more

پشاور: تین ہفتوں میں تین بچیوں کے ریپ اور قتل کے کیس جو پولیس کے لیے ایک معمہ بنے ہوئے ہیں

پشاور میں تین ہفتوں کے دوران اس نوعیت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ پولیس اب تک اس بات کا سراغ نہیں لگا پائی کہ ایک ہی نوعیت کے ان واقعات کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے اور کیا یہ کسی ایک ہی شخص کی واردات ہے۔

Read more

میانمار فوج نے سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دے دی

میانمار کی فوجی حکومت کی جانب سے مقامی ملیشیا اور اپوزیشن کارکنوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت آئی ہے۔ ایسے افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے جن کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ وہ فوج مخالف خیالات رکھتے ہیں۔

Read more

اندھیر – سچی کہانی پر مبنی افسانہ

چائے لے آؤ بھئی، شام ختم ہو رہی ہے، ثاقب کی آواز آئی، زور سے بولنے کے نتیجے میں کھانسی کا دورہ پڑ گیا۔ میں نے گلاس میں پانی بھرا اور کچن سے نکل کر لاؤنج میں پہنچ گئی، اور ناراضی سے کہا، کیا ضرورت تھی زور سے آواز دینے کی، میں گھر کے کچن میں ہی تھی، باہر تو نہ تھی۔ ثاقب پانی پی کر کچھ دیر ہانپتے رہے، سانس بحال کرنے کے بعد گویا ہوئے۔ ایسے ہی تم

Read more

ڈی چوک سے بھیرا تک: سوال ایک ہی ہے!

25 مئی کے دن ریاست نے اپنے ہی شہریوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا اور جس درجے پر پنجاب پولیس کو مڈل کلاس طبقے بالخصوص خواتین کے خلاف استعمال کیا گیا اس کی مثال ہماری تاریخ میں نہیں ملتی۔ 25 مئی کے دن ہم نے دیکھا کہ پڑھے لکھے طبقے کے افراد، بشمول کثیر تعداد میں ریٹائرڈ فوجی افسران، اپنے خاندانوں سمیت اسلام آباد کے لئے نکلے تھے۔ ہم نے دیکھا کہ معمول سے ہٹ کر مڈل کلاس سے

Read more

ڈی جی خان: خاتون امریکی سیاح کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ جاری

پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان(ڈی جی خان) میں خاتون امریکی سیاح سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر بارڈر ملٹری پولیس نےرپورٹ جمع کرا دی ہے۔ دوسری جانب خاتون کا کہنا ہے کہ وہ شاید کبھی اس ذہنی اذیت سے باہر نہ نکل پائیں۔ کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس ڈیرہ غازی خان کی جانب سے بدھ کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 18 جولائی کو ڈی پی او ڈی جی خان نے ڈپٹی کمشنر

Read more

فورٹ منرو میں امریکی خاتون سیاح کے ساتھ مبینہ ریپ کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نیم قبائلی علاقے ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ نے امریکہ کی ایک خاتون سیاح کے ساتھ ریپ اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

عالمی عدالت جرائم

17 جولائی یوم عالمی عدالت جرائم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آئی سی سی کا قیام 1998 میں عمل میں آیا یہ ایک آزاد ادارہ ہے جہاں عالمی برادری کے خلاف انتہائی سنگین جرائم کے الزامات پر مقدمہ چلایا جاتا ہے۔ کوئی بھی ملک ملزمان پر اپنے یہاں مقدمہ چلا سکتا ہے۔ آئی سی سی اس وقت کارروائی کرتا ہے جب کوئی ملک کارروائی کرنا نہ چاہتا ہو۔ اس ادارے کا مقصد نسل کشی، جنگی جرائم، جرائم جارحیت کا

Read more

”میموریز آف مرڈر“ (حقیقی واقعات پر مبنی فلم)

1986 میں جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول کے ایک چھوٹے سے قصبے ہواسیونگ میں ستمبر کی اندھیری سرد رات میں پولیس سٹیشن کو ایک 71 سالہ خاتون ”لی وان“ کی گمشدگی کی خبر موصول ہوئی۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے اسے معمول کا واقعہ سمجھتے ہوئے زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا۔ چار دن بعد اس عورت کی نعش ملی تو تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ خاتون کو عصمت دری کے بعد دردناک طریقے سے مار دیا گیا تھا۔

Read more

مس مارول، تقسیم ہند اور ہمارے تضادات

ایک امریکن شع مس مارول جس کی مرکزی کردار ایک امریکن پاکستانی ہے وہ اپنی شناختی مسئلے کو اس ڈائیلاگ کی صورت بیان کرتی ہے ” میرا پاسپورٹ پاکستانی ہے اور میری جڑیں انڈین ہیں اور درمیان میں ایک سرحد ہے جسے خون اور دکھ سے سینچا گیا ہے“ حسب معمول یہ ڈائیلاگ ہمارے ہاں پسند نہیں کیا گیا کئی جگہ اس کے خلاف اختلافی تبصرے پڑھنے کو ملے۔ جس نے اس موضوع پہ پائے جانے والے تضاد اور ہماری

Read more

اسلام آباد میں پزا ڈلیوری بوائے کے ساتھ ’گینگ ریپ‘

اسلام آباد پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سہیل ظفر چھٹہ نے بی بی سی سے گفتگو میں بتایا ہے کہ دارالحکومت میں پزا ڈلیوری بوائے کے ساتھ `گینگ ریپ` کے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور فرار ہونے والے دونوں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Read more

آپا نثار فاطمہ کا بیٹا چور نہیں ہو سکتا

مولانا امین احسن اصلاحی جماعت اسلامی کے ان ارکان میں تھے جو مولانا مودودی کے ساتھ بحث اور مکالمہ کر نے کی صلاحیت اور ہمت کے مالک تھے اپنا نقطہ نظر اچھی طرح بیان کر نے کی خدا داد صلاحیت کے کما حقہ مالک تھے، مفسر قرآن تھے۔ تدبر قرآن کے نام سے تفسیر تحریر کی۔ عملی و ادبی حوالوں سے ان کی تحریریں، کتب معاملات اور مفاہمت معاملہ فہمی کا عالم یہ تھا جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلبہ

Read more