میریٹل ابیوز اور ہمارے درد

میریٹل ابیوز ( بیوی سے جنسی زیادتی، یوں تو شوہر بھی اس عنوان کا موضوع ہے لیکن فی الوقت وہ موضوع بحث نہیں۔ ) ایک اہم معاشرتی معاملہ ہے جس سے کان بند کر لینے سے کوئی فائدہ متوقع نہیں۔ درست سمت اور تہذیب کے دائرے میں گفتگو کرنے سے ہی کوئی راہ نکل سکتی ہے۔ ہمارے ہاں عمومی رجحان اور رائے یہ ہے کہ بیوی سے جنسی عمل سر انجام دینے میں زیادتی کا سوال بے معنی ہے۔ بیوی

Read more

’آٹھ بیٹیاں جوان ہیں لیکن اُن کا نکاح نہیں کر سکتے کیونکہ ہاتھ بند ہے‘

حر جماعت کی تاریخ کے مصنف اور شاعر استاد نظامانی کہتے ہیں کہ پیر صبغت اللہ شاہ عرف سورہیہ باشادہ کے زمانے سے فیصلوں اور سوشل بائیکاٹ کی روایات ملتی ہیں اور پیر پگارا کا اپنی جماعت کو حکم تھا کہ تنازعات کے فیصلے آپس میں ہی کریں۔

Read more

’کیا آپ کا بچہ اردو کموڈ استعمال کر لیتا ہے؟‘

اردو زبان، اردو شاعری، اردو ادب، اردو ڈائجسٹ، اردو اسپیکنگ، اردو کانفرنس، اردو میڈیم اور اب اردو کموڈ۔ پہلے تو ہم ہنسے، اتنا ہنسے کہ پیٹ پکڑ کر دوہرے ہو گئے۔ جب کچھ حواس قابو میں آئے تو جی چاہا روئیں وہ بھی دھاڑیں مار مار کر۔

آہ، وقت تو اور پیچھے چلا گیا۔ کیا آپ کو پتا ہے وقت کے پاؤں چڑیلوں کی طرح الٹے بھی ہوسکتے ہیں، ہم نے بھی تب پہلی بار سوچا۔

بات کچھ پرانی ہے۔ نصف صدی سے کچھ کم کا قصہ، اب آپ ہماری عمر کا اندازہ لگانے میں نہ لگ جائیے گا۔ میٹرک کے زمانے کی بات ہے۔ شان سے میٹرک کرنے کے بعد اونچے درجے کے کالج میں داخلہ ہوا۔ پاؤں زمین پر ٹکتے نہیں تھے ہمارے، ڈاکٹر بننے کی منزل کی طرف پہلا کامیاب قدم۔

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی کی کراچی میں کامیابی

پیپلز پارٹی دور کے ترقیاتی کاموں کی لسٹ تصدیق کے لیے رکھ رہا ہوں، ان میں سے اگر کوئی منصوبہ نامکمل ہے تو آگاہ کریں۔ پی پی پی کے پچھلے 8 سالوں میں سندھ میں چند بڑے پراجیکٹ۔ سندھ میں 10 ہزار بے گھر مکمل تعمیر کے بعد حوالے کیے گئے ہیں۔ اور پچاس ہزار پلاٹ مفت بانٹے جا رہے ہیں۔ ہزاروں کسانوں کو قسطوں پر ٹریکٹرز دیے گئے اور کسانوں کو ہر ٹریکٹر پر دو سے تین لاکھ فی

Read more

کاسمیٹکس کی دکان – معاشرے کے جنسی مزاج پر ناول

  ایک ایسا موضوع جس پر قلم اٹھانا جرم ہو۔ جہاں سیکس جیسے موضوعات کو چھیڑنا معاشرتی اقدار کی نفی گردانی جاتی ہو۔ وہاں پر پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان یقیناً داد کے مستحق ہے جس نے ایسا حساس موضوع چھیڑ کر سمندر کی گہری پانیوں میں کنکری پھینک دی ہے۔ کاسمیٹکس کی دکان (د سینگار ہٹی) پشتو زبان میں لکھا گیا 144 صفحات پر مشتمل ٹریجک ناول ہے جو کہ جولائی 2020 میں شائع کیا گیا تھا۔ جسے پشتو زبان

Read more

عورتوں سے نفرت آن لائن اتنی مقبول کیوں ہے؟

متنازع برطانوی نژاد امریکی انفلوئنسر کی گرفتاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر دستیاب نقصان دہ اور جنسی مواد اور نوجوانوں میں اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بارے میں ایک بحث کو جنم دیا ہے۔

Read more

ڈیوڈ کیرک: برطانوی پولیس کے اہلکار جو 20 برس تک خواتین کو ریپ کرتے اور انھیں اپنی ’طوائفیں‘ کہہ کر پکارتے رہے

برطانوی پولیس اہلکار ڈیوڈ کیرک 20 برس تک ایک سیریئل ریپسٹ رہے جو خواتین پر جنسی تشدد کر کے خوش ہوتے تھے۔ یہ سب کچھ انھوں نے پولیس یونیفارم کی آڑ میں کیا۔

Read more

کیا جھوٹ بولنے سے سیکس ریپ میں تبدیل ہو جاتی ہے؟

ایک مرد کو ایک ایسے جرم میں اپنی سزا کو چیلینج کرنا پڑ رہا ہے جو اُسے اس وجہ سے دی گئی کہ اُس نے ایک ایسی عورت کے ساتھ سیکس کی جو ان کے ساتھ ہم بستر تو ہوئی تھی لیکن اس مرد نے عورت سے جھوٹ بولا تھا کہ اُس نے قطع قنات (vasectomy) کا آپریشن کرایا ہوا ہے۔ قطع قنات کے آپریشن سے مرد کی منی کا انزال ختم ہو جاتا ہے۔ ’لیکن کسی کو ریپ کے

Read more

میریٹل ریپ اور ہمارا سماج

میریٹل ریپ یعنی بیوی سے بالجبر، غیر مطلوب یا بے خواہش مباشرت کرنا۔ اس کو ہمارے ہاں عرف عام میں ”بیوی سے ریپ یا زنا بالجبر کرنا“ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ بیوی سے ریپ یا زنا بالجبر، یہ ہمارے سماج کے لیے ناقابل فہم تعبیر ہے کیونکہ زنا کا تصور اپنے اندر یہ مفہوم لیے ہوئے ہے کہ کوئی شخص بغیر نکاح کے کسی کے ساتھ مباشرت کرے، اپنی بیوی سے مباشرت زنا یا ریپ کیسے ہو سکتی ہے؟

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر ( 6 )

یحییٰ خان کو امریکہ اور چین کی طرف سے مدد نہ آنے پر دکھ تھا۔ دوسری طرف چین پاکستان کے عسکری اور سیاسی رہنماؤں کی طرف سے معاملے کا سیاسی حل نکالے جانے میں تساہل پر اپنی جگہ سخت مایوس تھا۔ ایک خیال ہے کہ 3 دسمبر کو اگر تمام محاذوں پر جنگ کا اعلان نہ کیا جاتا تو بھارت بین الاقوامی سرحد پار نہ کرتا اور یوں ممکن تھا کہ معاملے کا کوئی سیاسی حل نکل آتا۔ سقوط ڈھاکہ

Read more

ایران میں مظاہرے: ’تشدد سے چیخنے کی آوازیں گھنٹوں تک سنائی دیتی رہیں‘

بدنام زمانہ ایون جیل سے لکھے گئے خط میں، جسے بی بی سی نے دیکھا، سیپیدہ کولین نے تفتیش کرنے والوں کی جانب سے اپنے اور دیگر قیدیوں کے ساتھ کیے جانے والے وحشیانہ سلوک کو بیان کیا۔

Read more

کرونائی ادب اور ”وبا تے وسیب“

کورونا کی وبا نے جہاں عالمی معیشت اور سیاست کو متاثر کیا، وہیں اس نے تخلیقی ذہنوں پر بھی اثرات مرتب کیے۔ انسانی فکرو نظر، تصورات اور مزاج وہ نہ رہے جو کرونا سے پہلے تھے۔ انسانی نفسیات اور رویوں نے وہ رخ اختیار کیا جو انسان کے گمان سے بھی بالا تر تھا۔ ان رویوں اور رجحانات کو معاصر تخلیقی ذہنوں نے شدت سے محسوس کیا۔ شاعری اور فکشن کی دنیا میں کئی ایسے فن پارے تشکیل پذیر ہوئے

Read more

’جلیبی بابا‘: علاج کے بہانے خواتین کا جنسی استحصال کرنے والا جعلی عامل جسے 14 سال قید کی سزا ہوئی

انڈیا کی ریاست ہریانہ میں توہانہ کے مشہور جلیبی والا بابا کو خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 

Read more

شخصی آزادی، سیکس ایجوکیشن، لو میریج، میریٹل ریپ جیسے الفاظ سے گھبراہٹ

لفظ، اس کے ساتھ وابستہ معاشرتی تصورات، تصور کے ساتھ سماج و عوام کی جذباتی وابستگی، زمانی اطلاقات، حدود و قیود وغیرہ ایسی چیزیں ہیں جو فقط ایک اکیلا لفظ، منتقل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ لفظ اپنے ساتھ اتنا کچھ اٹھا کے سفر طے نہیں کرتا۔ مرور زمانہ سے یہ سب چیزیں یکسر تبدیل بھی ہو جاتی ہیں۔ اس رد و بدل کے بعد جب کوئی لفظ ایک سماج سے دوسرے سماج میں بولا جانے لگتا ہے تو بحث

Read more

ہم کوئی انوکھا ملک نہیں ہیں – مکمل کالم

جس طرح اس سیارے پر بسنے والے بعض انسانوں کو یہ خوش فہمی ہے کہ وہ 93 ارب نوری سال پر محیط اس کائنات میں اہم حیثیت رکھتے ہیں اسی طرح ہم پاکستانیوں کو بھی یہ غلط فہمی ہے کہ دنیا میں ہمارے جیسا منفرد خطہ اور قوم کوئی دوسری نہیں۔ ویسے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں، نصابی کتابوں میں یہی کچھ پڑھایا گیا ہے اور اب تک پڑھایا جا رہا ہے، اسی پڑھائی کے نتیجے میں ہم یہ

Read more

بُزدل نطشے

کہتے ہیں کہ نطشے اک روز کسی چوراہے سے گزر رہا تھا تو اس نے اک کوچوان کو دیکھا جو اپنے گھوڑے پہ چابک برسا رہا تھا، گھوڑا اپنی جگہ پہ جما مسلسل چابک کھا رہا تھا۔ نطشے نرم دل آدمی تھا یہ منظر دیکھ نہ سکا، بھاگا اور گھوڑے سے جا کے لپٹ گیا تاکہ اسے چابک سے بچا سکے۔ نطشے گھوڑے سے لپٹا ہوا روتا جاتا اور کہتا جاتا کہ میں تمہیں سمجھ سکتا ہوں۔ اس واقعے نے

Read more

عصمت دری کا کلچر

عصمت دری کا کلچر ایک ایسا ماحول ہے جس میں خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ عصمت دری کی ثقافت کو بدسلوکی کی زبان کے ذریعے بھی استعمال کیا جاتا ہے، عورت کے جسم کو ذاتی ملکیت کے تصور نے سماج میں بہت ساری خرابیاں پیدا کی ہیں۔ جنسی ہراسمینٹ کو گلیمرائزیشن اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے برقرار رکھا جاتا ہے، جس سے ایک ایسا معاشرہ تشکیل پاتا ہے جو خواتین کے لئے غیر موثر، غیر محفوظ

Read more

ہم ہر کسی کو ننگا کیوں دیکھنا چاہتے ہیں؟

ہر چھے سات دن کے بعد سوشل میڈیا ان جملوں سے بھر جاتا ہے۔ معصوم تو وہ ہیں جنہیں فلاں اور فلاں کا سین نہیں پتہ، فلاں کی آڈیو لیک ہو گئی، فلاں کی ویڈیو لیک ہو گئی، جس جس کو فلاں کی ننگی ویڈیو چاہیے وہ ایڈ کرے، بھائی ہمیں بھی لنک بھیج دو، مجھے بھی واٹس ایپ کر دو۔ اب تو اتنی آڈیوز اور ویڈیوز لیک ہو چکی ہیں کہ حساب رکھنا ممکن ہی نہیں۔ سیاسی اور مذہبی

Read more

ریپسٹ بنا دولہا اور منصف نکاح خواں!

کیا بگڑے گا کسی کا اگر کچھ بھی فرض کر لیا جائے؟ ہاں کچھ بھی۔ فرض کرو ہم کیٹ ونسلیٹ ہوں یا پھر فرض کرو قرہ العین حیدر ہوں۔ فرض کرنے سے اگر بات بن جائے تو کیا ہی مزا ہے۔ ابن انشا بھی تو یہی سوچ کر ایسی خوبصورت نظم لکھ گئے ؛ فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ جی کی بپتا جی

Read more

’جنسی لذت کے خداداد تحفے‘ سے 666 دنوں تک محروم رکھنے پر 10 ہزار کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے رتلام میں ہرجانے کا ایک منفرد معاملہ سامنے آیا جس میں مانگی گئی معاوضہ کی رقم بحث کا موضوع ہے۔

Read more

سیکس اور ریپ میں فرق کرنا سیکھیں؟

(آپ چاہیں تو اِس تحریر کو آگاہی کے لئے کوپی پیسٹ کرسکتے ہیں۔ یہ پوسٹ + 18 کے موضوع پر ہے اور پڑھنے والے قارئین سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ جامد مذہبی سوچ سے پناہ مانگتا ہوں اِس لئے اپنی تبلیغی و مذہبی سوچ اِس پوسٹ پر لاگو کرنے سے باز رہیں۔) قِصہ کچھ یوں ہے کہ راولپنڈی کے عِلاقہ رتہ امرال میں ایک کم سِن لڑکی جِس کی عمر بارہ سال بتائی جاتی ہے اس کے ساتھ

Read more

گینگ ریپ، تشدد اور سمگلنگ کا جھوٹا الزام جس نے ایک پاکستانی سمیت کئی افراد کی زندگی اندھیر کی

محمد رمضان سمیت چند مزید پاکستانی اور ایک سفید فام برطانوی شہری گینگ ریپ، تشدد اور انسانی سمگلنگ کے جھوٹے الزام کا شکار ہوئے۔ اگرچہ اب تین برس بعد عدالت نے انھیں بری تو کردیا ہے لیکن اس الزام نے ان کی زنگیاں بدل دیں۔

Read more

اقوام متحدہ اور مسئلہ کشمیر

ریاست جموں وکشمیر کے باشندگان ہر سال 5 جنوری کو ”یوم حق خود ارادیت“ کے طور پر مناتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی کشمیر سے متعلق منظور شدہ قرار دادوں کے مطابق استصواب رائے کراتے ہوئے کشمیر کے سنگین مسئلے کو حل کیا جائے۔ یہ وہ دن ہے کہ جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 5 جنوری 1949 کو پاکستان اور

Read more

’کار کے ساتھ 10-12 کلومیٹر تک گھسٹتی‘ رہنے والی لڑکی کے ساتھ اس رات کیا ہوا تھا؟

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے کانجھا والا علاقے میں ہونے والے کیس میں جانچ کرنے والی دلی پولیس نے منگل کی سہ پہر ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ اس معاملے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔

Read more

نئے سال کے پہلے روز خاتون کی المناک موت: ’گاڑی روکنے اور لڑکی کی مدد کرنے کے بجائے ڈرائیور اسے گھسیٹتا رہا‘

دہلی کے ڈی سی پی ہریندر سنگھ کے مطابق ’لڑکی کے جسم کے پچھلے حصوں اور سر کے پچھلے حصے پر شدید قسم کے زخم آئے۔ سوشل میڈیا پر ’ریپ اور قتل‘ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’یہ محض ایک حادثہ ہے۔ متاثرہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے شواہد نہیں۔‘ ‘

Read more

ریپ دوست خاندان اور محرم نما درندے

نادو نے اسکول جانا تھا تو کپڑے تبدیل کرنے کے لئے گھر کے غسل خانے کی راہ لی۔ اسکول کی وردی بھی اس نے خود ہی استری کی تھی۔ لباس تبدیل کرتے وقت اس نے اپنی پہنی ہوئی شلوار دیکھی تو حیران ہو کر رہ گئی۔ کچھ دیر غور کرنے کے بعد اس نے اسکول کے لئے دیر ہو جانے کے خوف سے اپنی حیرت کو پس پشت ڈال دیا۔ نادو چھٹی جماعت میں پڑھتی تھی اور عمر میں دس

Read more

تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ

اس برس ایک  تصویر ایسی ضرور شائع ہو گی جس میں سرکردہ حزبِ اختلافی رہنما عمران خان کسی نجی یا سرکاری تقریب یا اجلاس یا کانفرنس میں وزیرِ اعظم سے اتفاقاً یا اراداتاً  یا جبراً مصافحہ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں گے

Read more

’خواتین سے نفرت‘ کرنے والا انفلوئنسر، جسے ریپ اور انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا

متنازع برطانوی نژاد امریکی آن لائن انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ خود کو ’عورتوں سے نفرت کرنے والا‘ کہتے ہیں۔ وہ سنہ 2016 میں برطانوی ریئلٹی ٹی وی شو ’بگ برادر‘ سے اس وقت نکال دیے گئے جب ایک ویڈیو میں انھیں ایک عورت پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

Read more

فون سیکس سے جنسی تسکین پانے والا خود ساختہ مجسمہ پارسائی

تقریباً پونے چار سال تک حکومت کی صورت میں راج کرنے والا سسٹم کا چہیتا اور حکومت میں آنے سے پہلے ”سرپرستی“ کی صورت میں خداوندان سسٹم کی لیبارٹری سے اپنی شخصی سرجری کروانے کے بعد منظر عام پر لایا جانے والا عمران خان نیازی آج کل جنسی تفریح کے بعد جنسی احساسات کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جیسی آڈیو لیک کی زد میں ہے اور لگتا ہے کہ شاید یہ سلسلہ ابھی رکنے والا نہیں ہے۔ اس موضوع پر

Read more

نشہ آور ادویات کی لت: ’دماغ کام نہیں کر رہا تھا، میں نے گاڑیوں اور سڑکوں پر سونا شروع کر دیا تھا‘

صومالیہ میں نوجوان خواتین اور سکول کی لڑکیوں میں نشے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے اور حکومت ضروری اقدامات کیوں نہیں اٹھا پا رہی ہے۔ اس تحریر میں نشے کی لت میں مبتلا خواتین کا ذکر بھی شامل ہے۔

Read more

’بیٹا اگر تم میرے سامنے آ گئے تو میں تمھیں مار ڈالوں گا‘ میانمار کے مزاحمت کار باپ کی فوجی بیٹے کو تنبیہ

میانمار میں گزشتہ برس فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد فوجی حکمرانوں کے خلاف مسلح جہدو جہد کا آغاز ہو چکا ہے جس نے کئی گھروں کو منقسم کر دیا ہے۔ اگر بیٹے فوج میں ہیں تو ماں باپ مسلح جہدوجہد کرنے کے لیے جنگلوں میں جا چکے ہیں۔

Read more

’بکنی کلر‘ چارلس سوبھراج: کسی سیریل کلر کی رہائی کا فیصلہ کس بنیاد پر کیا جاتا ہے؟

چارلس سوبھراج کو پکڑنے والے ریٹائرڈ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ’ایک سیریل مجرم کو کبھی بھی جیل سے رہا نہیں ہونا چاہیے تھا۔‘ 2003 سے نیپال کی جیل میں قید اس سیریل کلر کو نیپال کی سپریم کورٹ نے 21 دسمبر کو صحت اور عمر کی بنیاد پر جلد رہا کر دیا لیکن ایک سیریل کلر کی رہائی کا فیصلہ کیسے لیا گیا؟

Read more

جنسی ہراسانی کی منظم مہم کا نشانہ بننے والی صحافی

رنڈی، چالو، بازاری یا طوائف جیسے القابات کو ہمارے معاشرے میں ایک ”نارمل پریکٹس“ کے طور پر لیا جاتا ہے۔ جیسے ہی یہ منافق سماج کسی خاتون کو آؤٹ آف دی وے کچھ ایسا کرتے ہوئے دیکھتا ہے جو ان کی مردانہ شان کے خلاف ہوتا ہے تو فوری طور پر اپنی اخلاقی زنبیل میں سے اسی قسم کی گند زبانیاں یا فتوے نکالتے ہیں اور خاتون پر چڑھ دوڑتے ہیں۔ اس قسم کی لچر اور گھٹیا طعن و تشنیع

Read more

بے بسی دیکھ میرے ہاتھ بھی اب ٹوٹ گئے

  منگل کی دوپہر جب یہ حکم پڑھ کے سنایا گیا کہ یونیورسٹیاں بھی طالبات کے لیے شجرِ ممنوعہ ہو چکی ہیں اور کل سے آپ نہیں آئیں گی تو اچانک کمرے کو چند لمحے کے لیے سانپ سونگھ گیا اور پھر سر تا پا حجاب میں لپٹی طالبات نے رونا شروع کر دیا جیسے کوئی عزیز ترین انسان آنکھوں کے سامنے دل کا دورہ پڑنے سے گر گیا ہو۔ جس ٹیچر نے یہ حکم حاکم پڑھ کے سنایا وہ

Read more

سقوط ڈھاکہ یا بجوئے دیباش

ہم وطنان عزیز، اگر کوئی چودہ اگست کو آپ سے یہ کہتا سنائی دے کہ اس تاریخ کو ”سقوط ہند“ ہوا تھا تو آپ کو کیسا لگے گا؟ یقیناً اکثر اہل وطن اس سے اختلاف کریں گے اور ممکن ہے کہ کچھ تو باقاعدہ اشتعال میں آ کر پہلے ہندو کے مسلمان ہونے کی نامعلوم تاریخ سے اس روز کے تاریخی واقعہ کے ڈانڈے بلند بانگ، گرچہ بے مغز تقریر کے ذریعے ملانا شروع کر دیں۔ سو، بھائیو اور بہنو،

Read more

سقوط مشرقی پاکستان کا ذمہ دار کون تھا؟ ( 2 )۔

مشرقی پاکستان کے سانحے پر لکھنا بہت مشکل کام ہے، خاص طور سے پاکستان جیسے ملک میں جہاں اکیاون برس گزرنے کے بعد بھی اس سانحے سے جڑی تمام جماعتیں، طاقتیں اور گروہ آج بھی اتنے ہی متعلقہ ہیں جتنے 1971 میں تھے۔ امریکہ میں تو کچھ عرصے بعد خفیہ دستاویزات کو عوام تک رسائی دے دی جاتی ہے چاہے وہ دستاویزات سی آئی اے، ایف بی آئی، وہائٹ ہاؤس یا محکمہ خارجہ کے قبضے میں ہی کیوں نہ ہوں،

Read more

دہلی ریپ کیس کے 10 سال، بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم کے حوالے سے کیا بدلا؟

آج سے 10 برس قبل، 16 دسمبر، 2012 کے دن چلتی ہوئی بس میں ایک 22 سالہ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کا ریپ کیا گیا تھا۔ جسے عام طور ”نربھایا گینگ ریپ“ یا ”دہلی گینگ ریپ“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ 6 لوگوں کی طرف سے کیے گئے اس بیہمانہ تشدد اور ریپ کی وجہ سے لڑکی کی موت واقع ہو گئی تھی۔ اس واقعہ نے نا صرف بھارت بلکہ دنیا کے دیگر ملکوں

Read more

آروڑا کرسینو ڈوس سینٹوس: ایک طوائف کی غیر معمولی داستان جو نفسیاتی علاج کے دوران آرٹسٹ بن گئیں

آروڑا نے تمام پینٹنگز ایک نفسیاتی علاج کے ہسپتال میں بنائی تھیں جہاں ان میں شیزوفرینیا اور آٹزم سمیت دیگر نفسیاتی بیماریوں کی تشخیص ہوئی۔

Read more

مشتاق احمد یوسفی اور ضیا محی الدین ہنستے ہیں!

” بعض خواتین جس انداز سے چہل قدمی کرتی ہیں اسے چہل قدمی کہنا مناسب ہو گا۔ مرزا عبدالودود کہتے ہیں کہ چال کی خوبی سے ہی چال چلن کی خرابی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ( قہقہے اور تالیاں ) ۔ اس قیامت کا نظارہ کسی کو سامنے سے دیکھ کر نہیں ہوتا، پیچھے سے ہی دیکھ کر کھلتا ہے ( قہقہے ) چال کی چاپ اور چھب چھاب کیسی ہے، ایک خوبی ہو تو بیان کریں؟ ( قہقہے )

لٹک مٹک ( قہقہے )
ٹھمک جھپک ( قہقہے )

پنڈولم کی مانند دائیں سے بائیں ( قہقہے ) اس طریقے سے رگل کرنا، اور دائیں بائیں لہرا کر چلنا، خرام ناز کے قیامت ڈھانے کے ان گنت انداز ہیں۔ یعنی لہکتی، لچکتی، لہراتی، لجاتی گج گامنی، پیچھے مڑ کر دیکھنا کہ اب بھی کوئی گھور رہا ہے یا سب ہی مر گئے؟ ( قہقہے )

Read more

”ہمیں کھسرا کہہ کر مسجد سے نکال دیتے ہیں“

زندہ قومیں مسلسل مکالمہ کرتی ہیں اور اسی کے ذریعے اپنے مستقبل کا تعین کرتی ہیں۔ ہمارے معاشرے کا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں عمر کی بنیاد پر نوجوان نسل کے سوالات کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے۔ عمر اور تجربہ کی وجہ سے یہ فرض کر لیا جاتا ہے کہ صحیح اور درست بات صرف بزرگ ہی کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ موجودہ زمانے میں جنریشن گیپ بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ اگر نوجوانوں کو

Read more

پورولیا کیس: جب ’خلائی مخلوق‘ نے آسمان سے انڈیا میں کلاشنکوف اور سنائپر رائفلز سمیت جدید ہتھیار برسائے

نامعلوم طیارے سے گاؤں میں گرائے جانے والے ہتھیاروں میں کلاشنکوف، راکٹ لانچر، اینٹی ٹینک گرنیڈ جیسے ہتھیار شامل تھے۔۔۔ مختلف ممالک میں بُنی گئی ’سازش‘ جس میں ملزمان گرفتار تو ہوئے مگر پھر بھی وہ آج تک ایک معمہ ہے۔

Read more

پانچویں بیوی کی رسم: وہ خاتون جس نے غلامی کی زنجیریں توڑیں اور خواتین کے لیے امید کی کرن بن گئیں

پانچویں بیویاں خطے میں امیر لوگوں کی طرف سے غلامی کا جال ہے۔ اور صدقہ کے نام پر وہ یہ رقم انھیں تحفے میں دیتے ہیں۔ واہایا اور صدقہ ’سیکس ٹریفکنگ‘ کی ہی ایک قسم سمجھا جاتا ہے۔

Read more

انڈیا میں نوجوانوں کے آپس میں رضامندی سے جنسی تعلقات بنانا جرم کیوں ہے؟

انڈیا میں نابالغ نوجوانوں اور بالغ نوجوانوں میں جنسی تعلقات قائم کرنے کو ’عمل لا تعزیری‘ (قانونی طور پر جائز) قرار دینے کا مطالبہزور پکڑ رہا ہے۔

Read more

لوٹا اور طہارت پارٹی

جب میں پہلی بار فرنگیوں کے دیس میں آیا تو مجھے اس وقت بہت شدید دھچکا لگا جب میں نے ائرپورٹ کے غسل خانے میں مکمل طور پر خشک سالی کا ماحول پایا۔ یعنی غسل خانے میں تمام ”معاملہ“ کھل کھلا کر دینے کے بعد جب آپ کو یہ احساس ہو کہ غسل خانے میں نہ لوٹا ہے نہ پانی تو آپ کا کیا حال ہو گا؟ جی ہاں! اپنی بھی کچھ ایسی ہی کیفیت ہوئی۔ اس موقع پر مجھے

Read more

لنڈی کوتل میں لڑکیوں کے سائیکلنگ کیمپ کے خلاف احتجاج پر تنقید: ’بچیوں نے سائیکل پر چھوٹا سا راؤنڈ لگایا تو اس پر بھی اسلام خطرے میں پڑ گیا‘

سابقہ قبائلی ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں اپنا نوعیت کا پہلا خواتین کا سائیکلنگ کیمپ لگا جس کے منتظمین کے مطابق اس میں 15 لڑکیوں نے حصہ لیا۔ تاہم بعض حلقوں نے اسے ’قبائلی روایات‘ کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

Read more

انسانی حقوق کا عالمی دن اور کشمیر

ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ دنیا کے تمام خطوں میں بسنے والے تمام انسانوں کے انسانی حقوق کے بلا امتیاز تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ اس دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1948 میں انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ (UDHR) منظور کیا تھا جو ایک سنگ میل دستاویز ہے، جس میں ان ناقابل تنسیخ حقوق کا احاطہ کیا گیا ہے جن کا ہر شخص قطع نظر

Read more

کون بدن سے آگے دیکھے عورت کو

پاکستان میں جرائم کی بڑھتی فہرست میں عصمت دری کے واقعات کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جنسی جرائم کے رپورٹ شدہ اور غیر رپورٹ شدہ واقعات کی ایک تشویشناک تعداد ہے جس کو ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق گزشتہ چھ سالوں میں ریپ کے 22,000 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں حدود آرڈیننس ( 1979 ء) عصمت دری کو جرم کے طور پر

Read more

نربھیا واقعے کے دس برس: دلی گینگ ریپ نے کیا کچھ بدلا؟

انڈین نظام انصاف میں بھلے ہی مقدمات کی بھرمار ہو اور انصاف کا حصول کا عمل سست ہو لیکن ریپ جیسے مقدمات میں اس کی کارکردگی تسلی بخش ہے کیونکہ اس سے ججز کو احتساب کے مطالبے پر عمل کرنے، میڈیا کی توجہ اور عوامی ہمدردی حاصل ہوتی ہے، جس چیز کو بہت کم کوریج ملتی ہے وہ ہے گھروں کے اندر تشدد۔

Read more

میرا شوہر جنسی تشدد کرتا ہے

کیا سیکس اور ریپ میں فرق ہوتا ہے؟ کیا جنسی تسکین کی خواہش صرف مرد کی ہوتی ہے عورت کی نہیں؟ کیا خاتون ہر وقت جنسی عمل میں سے گزرنے کے لیے تیار رہتی ہے؟ جنسی تشنگی کے اثرات مرد اور خاتون کی صحت پر مثبت پڑھتے ہیں یا منفی؟ مشرقی معاشروں میں شادی دو دلوں کا ملاپ ہوتی ہے یا خاندانوں کا ملاپ؟ کیا ریپ صرف آؤٹ آف میرج میں ہوتا ہے یا شادی شدہ زندگی میں بھی ہوتا

Read more

خاتون کو برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے درندے

حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس ماہ میں پنجاب میں 3088 خواتین کے ساتھ ریپ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صرف لاہور میں 446 خواتین زیادتی کا شکار ہوئی ہیں۔ پنجاب کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 2021 ء میں ریپ کے 4 ہزار 329، گینگ ریپ کے 269 کیسز اور تشدد کے 1 ہزار 415 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہو گا ان دنوں اقوام متحدہ کے رکن ممالک

Read more

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے ساتھ بھیانک اور غیر انسانی سلوک

اس وقت سرمایہ درانہ نظام شدید بحران کا شکار ہے۔ سرمایہ دارانہ ریاستوں میں یہ اہلیت نہیں کہ وہ کوئی ایک بنیادی مسئلہ جیسے، ٹرانس جینڈر یا پھر خواجہ سرا کو حل کرسکیں۔ کیونکہ وہ اپنی حکومت کو بچانے کے لئے ایک لڑائی میں مصروف ہیں ان کے لئے اپنی حکومت بچانے کی سوا تمام مسائل ثانوی مسائل ہیں۔ جب تک یہ نظام موجود ہے یہ محنت کش مظلوم اور ایسے لوگوں کا خون پیتا رہے گا۔ ایک سوشلسٹ انقلاب

Read more

اسلامی تحریکوں سے مضبوط رابطے

برصغیر میں مسلمان بڑی تعداد میں ہیں۔ اس عظیم حقیقت کے اہم پہلو حکیم الامت محمد اقبال نے خطبہ الہ آباد میں بیان کیے تھے اور امت مسلمہ کا ایک وسیع تصور پیش کیا تھا۔ پاکستان کی سرحد ایران سے ملتی تھی اور اس نے پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا تھا۔ سعودی عرب سے ہندوستان کے نوابوں کے دیرینہ مراسم چلے آ رہے تھے کہ اس سرزمین پر حرمین شریفین واقع ہیں۔ قیام پاکستان کے چند برس بعد جب گورنر جنرل ملک غلام محمد سعودی عرب کے دورے پر گئے، تو وہاں کے حکمرانوں نے پاکستان ہاؤس کے لیے مسجد نبوی کے قریب جگہ دی۔

مولانا ظفر احمد انصاری جو آل انڈیا مسلم لیگ میں جائنٹ سیکرٹری تھے، ان کے مفتیٔ اعظم فلسطین جناب امین الحسینی سے اچھے روابط قائم تھے۔ اسی کی بنا پر جب قائداعظم لندن کے سفر کے درمیان قاہرہ رکے اور مفتیٔ اعظم کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو انہوں نے ان کا زبردست خیرمقدم کیا اور قائداعظم نے انہیں پاکستان کی جدوجہد کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

Read more

جوتے کی مدد سے کس طرح پنجاب میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو پکڑا گیا؟

پنجاب کے شہر چونیاں سے کم عمر بچے غائب ہو رہے تھے اور پولیس انھیں تلاش کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی تھی، مگر پھر جوتے کے ایک نشان نے پولیس کو قاتل تک پہنچا دیا۔۔۔ پنجاب میں سنگین جرائم کی سائنسی بنیادوں پر تفتیش کیسے مجرموں کو تختہ دار تک پہنچا رہی ہے؟

Read more

کراچی میں ایک گھر سے خاتون اور تین بچیوں کی لاشیں برآمد، شوہر زخمی حالت میں ہسپتال داخل

 کراچی میں ملیر کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن میں شمسی کالونی میں ایک گھر سے ماں اور اس کی تین بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ملا ہے جو اب پولیس کی حراست میں ایک ہسپتال میں داخل ہے۔

Read more

اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے’ کشمیر فائلز‘ کو واہیات پراپیگنڈہ قرار دینے پر اسرائیلی سفیر کی معافی

گوا میں منعقدہ انڈیا کے بین الاقوامی فلم میلے کی تقریب  کے آخری روز پیر کی شب  اس وقت ایک بڑا تنازعہ پیدا ہو گیا جب فلم جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلم ساز نداو لپیڈ نے انڈین فلم ‘ کشمیر فائلز کو ‘ واہیات اور پروپیگینڈہ ‘ فلم قرار دیا ۔ ان کے اس بیان پر شدید ردعمل ہوا ہے ۔

Read more

شرمین عبید چنائے نے لکس سٹائل ایوارڈ کیوں واپس کیا؟

”جنسی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 دن کی فعالیت“ ایک بین الاقوامی مہم ہے جو 1991 میں خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے شروع ہوئی۔ 25 نومبر، خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن سے شروع ہو کر، 10 دسمبر، انسانی حقوق کے عالمی دن تک، یہ مہم دنیا بھر کے افراد اور گروہوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف ہر قسم کے تشدد کے خاتمے کے

Read more

ایک تھپڑ کی قیمت نسلیں چکاتی ہیں

اقوام متحدہ کے تحت پچیس نومبر خواتین پر تشدد کی روک تھام کے سالانہ عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خواتین پر ہمہ اقسام تشدد کے جتنے واقعات سامنے آتے ہیں۔ ان سے کہیں زیادہ واقعات بدنامی، شرمندگی، کسی نہ کسی کی ناراضی یا دباؤ کے سبب پوشیدہ رہ جاتے ہیں۔ خواتین پر تشدد محض مارپیٹ، ریپ، پسند کی شادی، شک یا غیرت کے نام پر قتل کا نام نہیں۔ بلکہ اس کی تعریف بہت وسیع ہے۔ اس

Read more

تین بہنوں کی قربانی جو عالمی دن کا باعث بن گئی

پاکستان نے حال ہی میں ڈومینیکن ریپبلک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈومینیکن ریپبلک سن 1844 میں آزاد ہوا تھا یہ امریکہ کے ایک خطہ ”کیریبین“ میں دوسرا سب سے بڑا متنوع ممالک میں سے ایک ہے اور اقوام متحدہ کا بانی رکن بھی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سن 1492 میں کرسٹو فر کولمبس جب یہاں اترا توامریکہ میں پہلی مستقل یورپی آباد کاری کا مقام بنایا۔ ڈومینیک ریپبلک میں سن 1930 سے 1961 تک

Read more

ٹرانس جینڈر اور سنٹر سیکس، جوائے لینڈ اور استحقاق

چلیے ہم ایک ویڈیو بناتے ہیں، اس ویڈیو میں جس قدر تلف انسانی نکات کو استعمال کیا جاسکتا ہے، کر لیتے ہیں۔ حلق کو کڑوا کرتے جتنے بھی معاشرتی حقائق ہیں، ان سے جتنا بھی منہ چھپایا جائے چھپاتے ہیں۔ تحقیق کیے بنا جتنا بھی مواد بنایا جاسکتا ہے، بناتے ہیں تاکہ ہمارے جھوٹ کو تقویت ملے۔ دور حاضر کے انسانی حقوق کے اہم نظریات کا کچھ مذاق اڑا کر اپنے بیان میں مزید جان بھی پیدا کر لیتے ہیں

Read more

بلوچستان: اپنے تین بھائیوں کے قتل میں قید چوتھا بھائی باپ کے معاف کرنے پر رہا

بلوچستان کے پراسیکیوٹرجنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے بتایا والدین نے اپنے تینوں بچوں کے قتل کو معاف کیا اور اس سلسلے میں راضی نامہ عدالت میں جمع کیا جس پر عدالت نے انھیں مقدمے سے بری کردیا۔

Read more

کراچی میں کمسن بچی کا مبینہ ریپ کے بعد قتل: ’میری بیٹی کا چہرہ تشدد سے سیاہ ہو چکا تھا‘

سات سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ایک زیرتعمیر عمارت کے پلاٹ سے برآمد ہوئی تھی۔ بچی کے والد نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ پولیس تھانے گئے اور اس کی گمشمدگی کی اطلاع دی لیکن ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

Read more

جب امریکہ چین کا یار بنا

بڑے عرصے سے بلکہ جب سے سنا تھا تب سے یہ بات ایک معمہ بنی ہوئی تھی کہ آخر ناگاساکی اور ہیروشیما پر امریکہ نے اتنی بربریت خواہ مخواہ کیوں کی تھی؟ ایٹم بم گرانا گویا قیامت ڈھانے جیسا تھا۔ ہم تو ہمیشہ جاپان کو ایک اچھا اور سلیقہ مند ملک سمجھتے رہے ہیں۔ اس معمے کا حل آج ساری رات ڈاکٹر مبارک علی کی نئی کتاب ”چین کا زوال و عروج“ پڑھنے سے ملا۔ چینی قوم ہمیشہ سے ایک

Read more

’یوٹیوبر صحافیوں‘ کی وہ دنیا جہاں نیوز سے زیادہ ویوز کی قدر ہوتی ہے

یوٹیوب پر جرائم سے متعلق متاثرین کے انٹرویوز سے لے کر ٹرینڈنگ موضوعات پر بنی ویڈیوز میں نوجوان یوٹیوبر ویوز، لائیکس اور کمنٹس کی دوڑ میں بڑے بڑے صحافیوں کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔

Read more

مردوں کے دن پر مردوں کے لیے تحریر

میں ذاتی طور پر مردوں کی ایسی اقلیت سے واقف ہوں جو عورتوں کی بطور انسان عزت کرتے ہیں، بیٹیوں سے پیار اور احترام سے پیش آتے ہیں اور صحت مند جذبات کا بھی اظہار کرتے ہیں۔ ایسی عورتوں کو بھی جانتی ہوں جو اپنے اندر زہر رکھتی ہیں، اپنی بیٹیوں بہوؤں کو بیٹوں کے سامنے حقیر سمجھتی ہیں اور منفی رویوں کا اظہار کرتی ہیں۔ مردوں اور عورتوں کو ولن اور ہیرو کی طرح بلیک اینڈ وائٹ کر دینا

Read more

اچھی نیند بہتر سیکس لائف کے لیے ضروری کیوں ہے؟

نیند پر کی جانے والی اکثر تحقیق میں اسے تنہا رویہ خیال کیا جاتا ہے۔ حالانکہ اکثر بالغ افراد تنہا نہیں سوتے۔ ڈاکٹر وینڈی ٹروکسل نے اس معاملے پر تحقیق کی ہے کہ ایک جوڑے کے درمیان جنسی اور رومانوی تعلق اس بات سے کیسے متاثر ہوتا ہے کہ وہ ایک بیڈ شیئر کرتے ہیں۔

Read more

’ملزم فرار ہوا تو فوراً فیصلہ کر لیا کہ ہر صورت اسے واپس تحویل میں لینا ہے‘

لاہور ہائیکورٹ میں جب ریپ اور بلیک میلنگ کے ایک ملزم کی درخواست ضمانت منسوخ ہوئی تو اس نے پولیس کی تحویل سے فرار کا راستہ اپنایا مگر ایک بہادر خاتون اہلکار نے تنہا اس کا تعاقب کیا اور قانون کی گرفت سے نکلنے کی اس کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا۔

Read more

جرائم کی روک تھام: گواہوں کے تحفظ کا بل موجود لیکن گواہ ڈر خوف میں مبتلا

*جرائم کی روک تھام گواہوں کے تحفظ کا بل موجود لیکن گواہ ڈر خوف میں مبتلا* *گواہی دینا نا ممکن ہوتا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ ملزمان کی ضمانت آسان* * بل پر عملدرآمد کو کیسے ممکن بنایا جائے؟ * *تحریر: مونا صدیقی* جرم چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا جرم تو جرم ہوتا ہے۔ کسی بھی مجرم کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ایف آئی آر سب سے پہلی سیڑھی ہے۔ تب ہی مجرم سلاخوں کے پیچھے

Read more

ٹوئٹر پر سیاستدانوں کو بہت زیادہ بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

آن لائن زیادتی کے متعلق بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ کو روزانہ 3000 سے زیادہ جارحانہ ٹویٹس بھیجی جاتی ہیں۔

Read more

اجتماعی ریپ اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ملزمان بری، ’جج نے سست امپائر کا کردار ادا کیا‘: انڈین سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے اس بریت کے فیصلے پر انامیکا کے والد گومگوں جیسی کیفیت کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘جیسے میرے اوپر بجلی گر گئی ہو۔’ انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کیا کیا؟ عدالتوں کو دس برس تک کوئی شک نہیں تھا تو اچانک سب کچھ جھوٹ کیسے بن گیا؟ ان کے مطابق ‘ہر کوئی کہتا ہے کہ انڈیا لڑکیوں کے لیے ایک محفوظ ملک نہیں ہے۔ اس عدالتی حکم کے بعد انڈیا میں کوئی لڑکی محفوظ نہیں رہے گی۔ اس سے مجرموں کو مزید حوصلہ ملے گا۔’

Read more

جو ہونا چاہیے وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا

غالباً یہ پہلی بار ہے کہ جس کی ویڈیو بنی وہ اسے اصلی کہہ رہا ہے اور ایک وفاقی ادارہ اس کو جعلی ثابت کر رہا ہے۔ اگر یہ جعلی ہے تب بھی یہ ایف آئی اے کا کام ہے کہ وہ اپنے سائبر کرائم سیل کی مدد سے پتہ چلائے کہ یہ کس نے اعظم سواتی کی اہلیہ اور بیٹی کو بھیجی۔ تاکہ یہ تو اندازہ ہو کہ ایف آئی اے کی اصلی صلاحیت کتنی ہے اور اس کی پکڑ کن کن جعلیوں تک ہے۔

Read more

یوکرین جنگ: موسم سرما اور یوکرینی باشندوں کی مشکلات و برداشت کی تلخ کہانیاں

مشرقی علاقے ڈونباس کے شہر باخمت سے خیرسون اوبلاست تک اگلے محازوں کے سفر کے دوران یہ واضح تھا کہ یوکرینی باشندے تھکے ہوئے، شکستہ، جنگ کے نامساعد حالات سے تنگ ہیں، لیکن پھر بھی وہ اپنی آزادی کی خاطر روسیوں سے لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Read more

سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف ٹرینڈ، ایف آئی اے تحقیق شروع

’برقعہ نہیں پہن رہی تھی، اسی لیے کفن پہنا دیا۔‘ مشہور سوشل میڈیا سائیٹ ٹِک ٹاک پر کہیں اندھیرے میں سگریٹ جلاتے ہوئے، مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے، تو کہیں بیک گراؤنڈ میوزک کے ساتھ ویگو گاڑی میں آتے ہوئے، کئی لڑکوں نے یہ بات ’شاعرانہ انداز’ میں شئیر کی ہے۔

Read more

محمد رفیع کے لازوال گیت گانے والے سکندر رفیع اور ان کے بیٹے غنی غافر سے بات چیت

لاہور جاؤں اور پاک و ہند کے نامور گیت نگار حضرت تنویر ؔ نقوی کے بیٹے شہباز ؔ تنویر سے نہ ملاقات ہو یہ بھلا کیسے ہو سکتا ہے! چند ماہ ادھر جب ان سے ملا تو وہ مجھے سکندر رفیع سے ملانے لے گئے۔ مجھے بتلایا گیا کہ موصوف ٹریک پر محمد رفیع کو گاتے ہیں اور خوب گاتے ہیں اور واقعی اس نے دل سے یہ گیت سنا کر مجھے اس تحریر کے اختتامی جملے ابتدائی جملوں میں

Read more

زمران سیموئیل: پاکستانی نژاد بیرسٹر جنھیں برطانیہ میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا

بیرسٹر زمران سیموئیل کا کہنا تھا کہ اس وقت بہت سی عدالتیں آن لائن کام کر رہی تھیں۔ اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ میں گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کی مفت مدد کروں گا۔ ان کے مطابق ان کا ایسے افراد سے بھی رابطہ ہوا، جو وکیل کی فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔

Read more

میرا تعلق اس معاشرے سے ہے

میرا تعلق اس معاشرے سے ہے، جس نے پچھتر سال پہلے ملک تو آزاد کر لیا تھا مگر خود آزاد ہونا سب بھول گئے۔ میرا تعلق اس معاشرے سے ہے جو جسموں سے تو شاید آزاد ہیں مگر ان کے دماغ اور روحیں آج بھی غلام ہیں۔ میرا تعلق اس معاشرے سے ہے جہاں حق اور انصاف کے لیے کوئی آواز بلند نہیں کرتا، کوئی باہر نہیں نکلتا مگر اپنے لیڈروں، آقاؤں اور مولاناؤں کی ایک آواز پر سڑکیں جام

Read more

اللّہ میرے دل کے اندر، میں مومن حق قلندر اور ناجائز قبضہ

انسان اپنے اردگرد کے ماحول ہی سے متاثر ہو کر سوچتا، سمجھتا اور لکھتا ہے، اس تحریر کا محرک بھی ہمارے ساتھ پیش آنے والا ایک ایسا سچا واقعہ ہے جو میں آخر میں بیان کروں گی۔ یہ تو ہم سب کو ہی پتا ہے کہ اسلام کی بنیاد امن ہے سلامتی ہے محبت ہے بھلائی ہے اچھا اخلاق ہے۔ ہم قرآن کا مطالعہ کریں تو ہمیں یہ پتا چلتا ہے کہ اس میں اللہ تعالیٰ نے 90 فیصد دنیاوی

Read more

نوشی بٹ کی کتاب: ہمارے جسم تمہاری مرضی؟

خاکہ نگاری کی روایت اردو ادب میں بہت پرانی بھی ہے اور مضبوط بھی۔ فرحت اللہ بیگ اور سعادت حسن منٹو سے لے کر مولوی عبدالحق اور ڈاکٹر آفتاب احمد تک ایک کہکشاں موجود ہے۔ تاہم اس فہرست میں دو شخصیات منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ممتاز مفتی اور احمد بشیر۔ نجانے کیوں نوشی بٹ کی یہ کتاب پڑھتے ہوئے یہ دونوں شخصیات بے طرح یاد آئیں۔ مفتی جی نے نیلم بشیر کو یا غالباً پروین عاطف کو مشورہ دیتے ہوئے

Read more

عورت: ایک بہتان، ایک تھپڑ اور پولیس کی بے حسی

عورتوں کے خلاف تشدد معمول کی بات ہے۔ آج بھی اس کو سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ اس کو لے کر قانون نافذ اور تحفظ فراہم کرنے والے اداروں کی کارکردگی بھی عیاں ہے۔ آج بھی پولیس کو کسی جگہ بلوانے کے لئے حقوق نسواں کے کارکنان کو ذاتی میل جول کی تاریں ہلانا پڑتی ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے شوہر یا سسرال کے ہاتھوں پٹتی عورت کی مدد کو پہنچ جائیں۔ بہت ممکن ہے کہ بہت سے مواقع

Read more

گیتیکا شرما کے والد 10 سال سے انصاف کے منتظر: ’میرے زخم ابھی تک ہرے ہیں‘

دنیش شرما اپنی بیٹی کی خودکشی کے بعد گذشتہ 10 برسوں سے ایک ریڈی میڈ گارمنٹس کی دکان کا کام چھوڑ کر اسی طرح انصاف کی امید میں عدالت میں آتے ہیں اور اب تک مایوس نہیں ہوئے۔

Read more

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر ریپ کا الزام، ہتک عزت کے کیس میں حلفیہ بیان قلمبند

ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تحفہ خریدنے میں مدد کر رہی تھی کہ جس دوران وہ دونوں سٹور کے ڈریسنگ روم میں جا پہنچے، جہاں ٹرمپ نے اُن کا ریپ کیا۔

Read more

ابھار

فرخندہ کریم پینتالیس برس کی ایک پر وقار خاتون تھیں۔ میں نے پہلی بار انھیں بھوربن میں دیکھا تھا۔ عام طور پر ان کے چہرے پر گہری سنجیدگی طاری رہتی لیکن جب بعد میں ملاقاتیں ہوئیں تو اندازہ ہوا کہ جاننے والوں کی محفل میں وہ خوب ہنستی تھیں اور ہنسی مذاق بھی کرتی تھیں۔ فرخندہ کریم کا قد لمبا تھا، رنگت سفید تھی، بال سیاہ تھے، جسم قدرے فربہ تھا لیکن برا نہیں لگتا تھا۔ لبوں پر ہلکی سی

Read more

مری کے ایک کیڈٹ کالج میں طالبعلم کے ساتھ چار سینیئر طلبا کا مبینہ ریپ کا مقدمہ درج

پنجاب کے مشہور معروف مقام مری کے ایک کیڈٹ کالج کے ہاسٹل میں طالب علم کے ساتھ چار سنیئر طالب علموں کی جانب سے ریپ کیے جانے کی شکایت پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Read more

عدم برداشت اور میڈیا کا کردار

پاکستانی معاشرے میں بڑھتا ہوا عدم برداشت کا رجحان اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہمارے ہاں سماجی اور معاشرتی رویے کس قدر پر تشدد ہوتے جا رہے ہیں۔ کسی بھی ریاست میں چوتھے ستون کی حیثیت رکھنے والے روایتی میڈیا کو اگر دیکھا جائے تو روزانہ کی بنیاد پر ہمارے اخبار قتل و غارت گری، دہشتگردی، ڈکیتی، ریپ سمیت مختلف قسم کے جرائم کی خبروں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ خبروں میں سنسنی لانے کے لیے میڈیا کا

Read more

چھاتی کو سلیٹ بنا دو!

چنی پہ چھڑی بحث پڑھ کر جی چاہا کہ کیوں نا بات کو آگے بڑھایا جائے۔

چنی سے جڑے رویوں پہ بات کرنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ دوپٹہ لیا جائے یا نہیں بلکہ بچپن میں چھاتی کے متعلق کی گئی بے جا روک ٹوک کی نشان دہی تھی، جس سے عورت شرمندہ ہو کر چھاتی کو جسم کا ایک ایسا حصہ مان لیتی ہے کہ اس کے متعلق بات کرتے ہوئے زبان لڑکھڑانے لگتی ہے۔

بیماری، ٹیسٹ اور علاج۔ چھاتی کے لیے؟ نہ بابا نہ، نام نہ لو۔ لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں تو دروازے سے ہی واپس۔ مرد ڈاکٹر کرے گا چھاتی کا معائنہ۔ توبہ توبہ!

چھاتی میں ہونے والی کسی بھی تکلیف کو سرگوشیوں اور دیسی ٹوٹکوں سے حل کرنے کی کوشش اسی شرم کا نتیجہ ہے جو بچپن ہی سے لڑکی پر لاد دی جاتی ہے۔ ایک نارمل عضو کو معاشرتی رویے ایک ایسی بدصورتی میں بدل دیتے ہیں جن سے بلوغت کی سرحد پہ کھڑی بچی اپنے آپ سے شرمندہ رہتی ہے۔

Read more

سندھ میں ہندو لڑکی کا اغوا اور احتجاج: ’ملزم کئی دن سے ہراساں کر رہا تھا‘

اغوا کا مقدمہ 17ستمبر کو درج ہوا۔ درج مقدمے کے مطابق اغوا کی یہ واردات 12 ستمبر کو ہوئی تاہم مغویہ کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے مقدمہ تاخیر سے درج کیا۔

Read more

انڈیا: پنجاب کی ایسی جیل جہاں قیدی اپنے شریک حیات کے ساتھ جنسی تعلق بھی قائم کر سکتے ہیں

پنجاب میں اس سے قبل قیدیوں کو کسی ملاقاتی سے جسمانی رابطہ کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ اس قانون کے بعد جیل میں قیدی اپنے شوہر یا بیوی سے تنہائی میں مل سکیں گے اور جسمانی تعلقات بھی قائم کر سکتے ہیں۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: پرینکا کی ایرانی خواتین کی حمایت، ساجد خان کا تنازع اور آرین خان کی انٹری

بالی ووڈ ڈائری: ایرانی خواتین کے احتجاج پر پرینکا کی حمایت، بگ باس میں ساجد خان کی شمولیت پر ہنگامہ اور کنگ خان کے بیٹے آرین خان کی بالی وڈ میں باقاعدہ انٹری کی تیاری۔ یہ سب پڑھیے بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

حفظ فروج کے گرد گھومتی جاوید احمد غامدی کی فکر

عورت کی شرمگاہ کے تحفظ کی عورت سے زیادہ مرد کو کیوں فکر لاحق رہتی ہے؟  جو جس کے وجود کا جزوِ لاینفک ہے کیا وہ اس کے تحفظ و پاکیزگی سے بے نیاز ہوتا ہے؟ کیا عورت اس بات سے بے خبر ہوتی ہے کہ اس کی عزت و عصمت کس میں پنہاں ہے؟ کیا عورت ہر وقت اسی فکر میں الجھی رہتی ہے کہ وہ آج اپنی وجائنا کو تسکین کیسے اور کس سے پہنچائے؟   کیا عورت

Read more

پنجاب میں مبینہ پولیس مقابلے: ’پولیس انکاؤنٹر ہمیشہ آخری آپشن ہوتا تھا لیکن اب پہلی آپشن بن چکا ہے‘

سالہا سال سے جاری ان مبینہ پولیس مقابلوں کی ایف آئی آرز کا متن بھی آج تک تبدیل نہیں ہوا اور عام طور پرایک طرح کی کہانی بیان کی جاتی ہے کہ پولیس مال مسروقہ یا آلہ قتل کی برآمدگی کے لیے زیر حراست ملزمان کو لے جا رہی تھی جب ملزمان کے ساتھیوں نے اچانک پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا اور اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے وہ ہلاک ہو گئے۔

Read more

جدید دور کی غلامی: ’انھوں نے مجھے سمگل کیا، میرا ریپ کیا اور میرے مجرموں کو آزاد چھوڑ دیا گیا‘

پاکستانی نژاد مردوں کے اس گروہ نے انھیں اس دوران شدید تشدد کا نشانہ بنائے رکھا اور وہ ان پر پٹرول چھڑکتے اور انھیں اس سلوک کے بارے میں اطلاع دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی دیا کرتے تھے۔

Read more