جمہوریت سیکھنا پڑتی ہے

پچھلے 25 برس میں ہمارے عامل صحافیوں کی بڑی تعداد غربت کی لکیر سے نیچے آ گئی ہے۔ دوسری طرف کچھ صحافیوں کی قسمت ایسی کھلی ہے کہ وہ مشاہرے وغیرہ کے جھنجھٹ سے بے نیاز ہو گئے ہیں۔ رزق میں ایسی کشائش آئی ہے کہ باقاعدگی سے ترقی یافتہ مغربی ممالک میں چھٹیاں وغیرہ مناتے ہیں اور واپسی پر ہمیں یورپ کی صاف ستھری سڑکوں، عالی شان عمارتوں اور خوابناک تفریح گاہوں کے قصے سناتے ہیں۔ درویش کو چند

Read more

میرؔ تقی میر: صاحب دیوان کی دیوانگی

ڈنمارک کے وجودی فلسفی سورن کرکیگارڈ نے ایک جگہ لکھا ہے، ”شاعر ایک ایسا دکھی انسان ہوتا ہے کہ جب وہ اپنے داخلی کرب کا اظہار کرتا ہے تو اس کے درد و غم شعر و نغمہ میں ڈھل جاتے ہیں“ ۔ میر تقی میرؔ کا شعر ہے خوش ہوں دیوانگیِ میرؔ سے سب کیا جنوں کر گیا شعور میں وہ! جب ہم میرؔ تقی میرؔ کی داستان حیات کا نفسیات کے آئینے میں مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں احساس

Read more

عدلیہ کی خود مختاری پر بحث کی ضرورت

چھبیسویں آئینی ترمیم کے تناظر میں شروع ہونے والے مباحث اور سبک دوش ہونے والے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں دیے گئے فل کورٹ ریفرنس سے پانچ ججوں کی غیر حاضری سے پیدا ہونے والی صورت حال کا تقاضا ہے کہ ملک میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے اختیارات، ذمہ داری، حدود اور جواب دہی کے حوالے سے مباحثہ کیا جائے۔ کوئی بھی مہذب ملک کسی ایسی عدلیہ یا ججوں کا متحمل نہیں ہو سکتا جو خود

Read more

27 ؍اکتوبر ایک انتہائی سیاہ دِن

یہ آج سے 77 سال پہلے کی بات ہے جب تقسیمِ ہند کے بعد ریاست جموں و کشمیر میں ڈوگرا رَاج کے مسلمانوں پر مظالم ہر حد عبور کرنے لگے، تب آزاد قبائل کے غیور مسلمان اپنے بھائیوں کو قتلِ عام سے محفوظ رکھنے کے لیے کشمیر کی حدود میں داخل ہونے پر مجبور ہو گئے تھے۔ بھارتی کابینہ کو کشمیر میں قبائلی یلغار کی اطلاع ملی، تو وہ مہاراجہ ہری سنگھ کی ایک پہلے سے آئی ہوئی درخواست پر

Read more

میرا آئندہ کوئی خبر نہ ڈھونڈنے کا ارادہ

جمعرات کی صبح جو کالم چھپا ہے اس میں اپنی دانست میں اس خاکسار نے ایک اہم ”خبر“ دینے کی کوشش کی تھی۔ خبر یہ تھی کہ آئین میں 26 ویں ترمیم پاس ہوجانے کے بعد پیپلزپارٹی کی قیادت کو خیال آیا کہ آئین کی بے شمار شقوں میں ترامیم ہوئی ہیں۔ سیاست میں لیکن لوگ حقائق سے تاثر کو زیادہ اہم گردانتے ہیں۔ تاثر کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے خیال یہ آیا کہ خلق خدا کی اکثریت تو

Read more

خوجی: جب ہوٹل میں کھانا کھانا حرام تھا

رتن ناتھ سرشار کے کلاسیک ناول فسانہ آزاد سے ایک اور ورق پڑھتے ہیں۔ کہانی اس وقت کی جب دگلے والی پلٹن کے جی دار کمیدان خواجہ بدیع الزماں المعروف بہ میاں خوجی نے ہوٹل میں کھانا کھانے کو شراب پینے اور سور کھانے کے برابر قرار دیا تھا اور اس معاشرتی برائی کے خلاف علم جہاد بلند کر دیا تھا۔ ہاں ایک بات خوب احتیاط سے نوٹ کر لیں، اگر میاں خوجی کے فتوے دینے یا قرولی وغیرہ بھونکنے

Read more

قاضی فائز عیسیٰ: متنازع مگر اصول پسند چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی جمعہ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے۔ وہ گزشتہ سال ستمبر میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔ تیرہ ماہ تک ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے سربراہ کے طور پر کام کرنے کے بعد 25 اکتوبر اس عہدے پر ان کا آخری دن ہو گا۔ یوں ایک ایسے جج کا دور اپنے انجام کو پہنچے گا جو اپنے متعدد فیصلوں کی وجہ سے احترام کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے لیکن چند متنازعہ فیصلے

Read more

تحریک انصاف کی جسٹس منصور علی شاہ سے ”محبت“ کا انجام

رات بے خوابی میں کروٹیں لیتے گزری ہے۔ ممکن ہوتا تو کالم لکھنے سے گریز کرتا۔ یوں مگر کام چوری ہو جاتی۔ قلم اٹھاتے ہی لیکن منیر نیازی کا ایک شعر یاد آیا ہے۔ بے خوابی کی وجہ سے ماﺅف ہوئے ذہن سے اگر ایک آدھ لفظ مذکورہ شعر میں آگے پیچھے ہوجائے تو معاف کردیجئے گا۔ بہرحال جو شعر ذہن میں آیا ہے وہ ہر اس شخص کے مرجانے کا اعلان کرتا ہے ”میں جس سے پیار کرتا ہوں۔“

Read more

برکس کا اجلاس اور پاکستان کی خارجہ پالیسی

روس کے شہر کاذان میں ترقی پذیر معیشتوں کی تنظیم برکس کے اجلاس میں چین کے صدر زی جن پنگ اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات ہوئی ہے۔ پانچ سال بعد منعقد ہونے والے اس ملاقات کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ دوسری طرف یوکرین جنگ کی وجہ سے امریکی پابندیوں کی زد میں آئے ہوئے صدر پوتن نے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ دنیا میں تنہا نہیں ہیں

Read more

نہتے بہاریوں پر گزری قیامت کون بیان کرے گا؟

کہتے ہیں کہ ناموں کا انسانوں کی زندگی پر اثر ہوتا ہے۔ شاید مقامات کے ناموں کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہو۔ سنا ہے کہ اسلام آباد کا اصل نام راج شاہی تھا۔ ایک راج شاہی ہمارے سابقہ مشرقی پاکستان اور حالیہ بنگلہ دیش میں بھی ہے۔ وہاں کے کیڈٹ کالج سے کئی نامور حضرات کا تعلق ہے جن میں ایک توحید حسین بھی ہیں۔ وہ اس وقت ڈاکٹر محمد یونس کے چیف ایڈوائزر ہیں۔ انہوں نے 1981 میں بنگلہ

Read more

اسلم انصاری: وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے ہونے سے ہم خود کومعتبر سمجھتے ہیں۔ وہ مسلسل کام کرتے ہیں، انتھک محنت کرتے ہیں۔ وہ کوئی شارٹ کٹ اختیار کرنے کی بجائے اپنی محنت کے بل بوتے پر آگے بڑھتے ہیں۔ وہ اپنی شہرت کے لیے کسی ادبی مرکز کے محتاج نہیں ہوتے ہوتے۔ کسی بڑے شہر میں ہجرت کرنے کی بجائے اپنی دھرتی اور اپنی جنم بھومی کو اپنا مسکن اور اپنی پہچان

Read more

میری "پادری” مشہور ہونے کی حسرت

کسی ٹی وی شو میں شریک ہوتا ہوں تو میرے نام کے نیچے ٹی وی سکرین پر ”سینئر تجزیہ کار“ لکھا جاتا ہے۔ اسے دیکھ کر شرمندگی ہوتی ہے۔ جی ہاں عمر تمام صحافت کی نذر کر دی۔ انتہائی لگن سے کوشش یہ بھی رہی کہ بطور صحافی تنخواہ کے علاوہ دیگر ترغیبات و سہولیات سے گریز ہی اختیار کئے رکھوں۔ عمران خان کے کسی ایک عاشق کے سامنے مگر آپ میرا نام لیں گے تو وہ مجھے ”لفافہ“ پکارے

Read more

سیول میں تصورِ جاناں – مکمل کالم

ایک منٹ کے لیے فرض کریں کہ پاکستان میں معجزہ رونما ہو گیا ہے اور وہ معجزہ یہ ہے کہ حکمران اشرافیہ کو احساس ہو گیا ہے کہ ملک اِس طرح نہیں چل سکتا لہذا انہوں نے اللے تللے اور عیاشیاں ختم کردی ہیں، قانون کی آڑ میں حاصل کردہ مراعات سے دستبردار ہو گئی ہے اور معاشی پالیسیوں کا تعین یوں کر دیا ہے کہ صرف قومی مفاد پیشِ نظر ہے۔ اسی معجزے کے سبب تمام اسٹیک ہولڈرز نے

Read more

نواز شریف دل برداشتہ کیوں ہیں؟

ہندوستان کا بٹوارا انسانی تاریخ میں ایک منفرد تجربہ ہے۔ زمانہ امن میں شاید ہی کہیں ایسا ہوا ہو کہ چند مہینوں کے اندر ایک کروڑ سے زائد انسانوں کو مجبوراً نقل مکانی کرنا پڑی۔ اس افراتفری میں مرنے والوں اور بچھڑنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے دس لاکھ تک رہی۔ اس خونچکاں انسانی المیے میں ہر گھرانے کی اپنی ایک داستان تھی اور ہر فرد کی ایک کہانی تھی۔ میرے بچپن تک اس اکھاڑ پچھاڑ کے معاشی اور

Read more

خودکشی کا ارادہ کرنے والے شخص کی آخری امید

مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہیں جب میں ویک اینڈ پر بھی کلینک جا کر چند مریض دیکھا کرتا تھا۔ یہ وہ مریض تھے جو اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کی وجہ سے صرف و یک اینڈ کو مجھ سے ملنے آ سکتے تھے۔ ایک دن میں نے ابھی دو مریض ہی دیکھے تھے کہ میری کینیڈین سیکرٹری ڈینا نے مجھے بتایا کہ میں ایک پیغام سنوں جو میرے مریض جم نے کلینک کی آنسرنگ مشین پر چھوڑا تھا۔ وہ

Read more

انڈیا کے جارحانہ بحری عزائم اور پاکستان

مغل شہنشاہ اکبر نے 1594 اور 1596 میں لاہور میں دو بحری جہاز تیار کروائے تھے۔ یہ لاہور پر وہ ہی دور تھا کہ جب ایسٹ انڈیا کمپنی کے کیپٹن ہاکنز کے ساتھ انڈیا آئے تاجر ولیم فنچ نے کہا تھا کہ لاہور مشرق کا سب سے عظیم شہر ہے۔ اکبر کے متعلق تو یہ خیال ہے کہ دکن کی مہم 1598 کے سبب سے وہ لاہور میں جہاز سازی کی صنعت کو قائم نہ رکھ سکا مگر پاکستان میں

Read more

26 ویں ترمیم سے آگے دیکھنے کی ضرورت

آئینی ترمیم کے بعد سیاست مسلسل الجھی ہوئی ہے۔ تاہم حکومت کو اب تصادم اور تضادات میں اضافہ کی بجائے مصالحت و مفاہمت کے راستے کا انتخاب کرنا چاہیے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے کسی حد تک عدلیہ سے لاحق اندیشوں کا سد باب کر لیا گیا ہے۔ اس کے بعد حکومت سے ایسے سنجیدہ اقدامات کی توقع کرنا درست ہو گا جو اداروں کے علاوہ سیاسی پارٹیوں میں ٹکراؤ کی صورت حال سے باہر نکالنے کا باعث بنیں۔

Read more

شہر طلسمات کا طلسم: ڈاکٹر اسلم انصاری رخصت ہوئے

یادش بخیر! بہت دنوں سے ڈاکٹر اسلم انصاری کے ساتھ ان کی ملتان پر لکھی گئی نئی کتاب کے حوالے سے مکالمہ جاری تھا۔ مسودہ میرے حوالے ہوا۔ کمپوزنگ ہو رہی تھی کہ ایک دن میرے کمپوزر کے ساتھ ایک حادثہ ہو گیا۔ اس کے دونوں موبائلز کوئی چھین کر چلا گیا اور یوں میرا کمپوزر کے ساتھ رابطہ ختم ہو گیا۔ یہ رابطہ اس وقت ختم ہوا جب ڈاکٹر اسلم انصاری کی کتاب کی کمپوزنگ تقریباً مکمل ہو چکی

Read more

آئینی ترمیم۔ پارلیمنٹ کی جارحانہ دفاعی جست

چھبیسویں آئینی ترمیم کی اونٹنی کم وبیش دوماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے، بلبلانے اور دردِزہ جیسے کرب سے گزرنے کے بعد بالآخر، حکومتی اتحاد کے موافق کروٹ بیٹھ گئی ہے۔ برحق زمینی حقیقت اب یہ ہے کہ چھبیسویں ترمیم آئین کے حجلہِ عروسی میں آ بیٹھی ہے۔ اِس ترمیم کے ذریعے کی گئی تمام تبدیلیاں پاکستان کے آئین کا حصہ بن چکی ہیں۔ اِن تبدیلیوں کا درجہ ومقام اَب وہی ہے جو 1973ء کے دستور میں درج شقوں کا ہے۔

Read more

اسرائیل نواز آکٹوپس کی گرفت ( قسط سوم )

سوال یہ ہے کہ امریکی آبادی کا محض پونے دو فیصد ہونے کے باوجود اسرائیل نواز امریکن لابی انتخابات کا رخ موڑنے کے قابل کیسے ہے؟ اس بارے میں کچھ اعترافات کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ہر یہودی خاندان اپنے بچوں کو اعلیٰ جدید تعلیم دلانے والا سب سے نمایاں امریکی گروپ ہے اور یہ بات محض امریکی یہودیوں پر ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر لاگو ہوتی ہے۔ اس گروہ میں غربت کی شرح سب سے کم ہے۔زیادہ تر

Read more

26 ویں آئینی ترمیم۔ ریاستی بندوبست کا جوابی وار

تحریک انصاف کا کوئی ایک سینیٹر توڑے اور اسے ”شو“ کئے بغیر حکومت نے اتوار کی شام ایوان بالا سے آئین میں 26 ویں ترمیم کا پیکیج منظور کروا لیا تو میں تھکن سے چور ہواگھرلوٹ آیا۔ بستر پر لیٹنے کے باوجود مگر سونا نصیب نہ ہوا۔ سینٹ کے بعد حکومت منظور ہوئی ترمیم قومی اسمبلی میں لے گئی۔ اسے وہاں سے منظور کروانے میں کئی گھنٹے صرف ہوئے۔ اس کالم کے باقاعدہ قاری بخوبی جانتے ہیں کہ میں ذاتی

Read more

آئینی ترمیم کے لیے اعلیٰ عدلیہ نے میدان ہموار کیا

حکومت میں شامل پارٹیاں 26 ویں آئینی ترمیم پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عدلیہ کی آزادی و شفافیت کے لیے اہم قرار دے رہی ہیں تو تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے اسے ملکی تاریخ کا تاریک دن قرار دیتے ہوئے عدلیہ کی خود مختاری پر حملہ کہا ہے۔ تحریک انصاف کے حامی وکلا کے علاوہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی عجلت میں منظور کی گئی اس آئینی ترمیم کو سیاہ باب قرار دیتے

Read more

ایک سو بارہ کی بڑھیا اور تیرہ کا چھوکرا

سوال پوچھا گیا کہ کیا ایک سو بارہ برس کا بزرگ تیرہ برس کی بچی سے بیاہ کر سکتا ہے؟ جواب ملا: مرد بلوغت سے لے کر قبر میں لیٹنے تک کسی بھی عورت سے بیاہ کر سکتا ہے۔ مطلب یہ کہ آپ کو کیا تکلیف ہے بھیا تیرہ برس کی لڑکی بلوغت پہ آ پہنچی اور ایک سو بارہ برس کا بڈھا اس کو حاملہ کر سکتا ہے۔ بس بات ختم۔ ہائیں۔ کیا واقعی لڑکی کا بیاہ اتنی سی

Read more

آئینی ترمیم سے سیاسی تقسیم میں اضافہ ہو گا

سینیٹ نے 26 آئینی ترمیم کی 22 شقات کی منظوری دے دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی پیش کردہ یہ ترمیم بھی آئین کا حصہ بنائی ہے کہ یکم جنوری 2028 تک ملک میں سود کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ چیف جسٹس کے لیے سنیارٹی کے اصول سے انحراف اس ترمیم کا اہم ترین حصہ ہے۔ ججوں کی تقرری کے

Read more

ڈاکٹر ابرار احمد اور سیربین

( ”اوڈیسی: نظم کی دنیا“ میں جب ابرار احمد کو ”معاصر نظم کا جمال“ کہا گیا تو مجھے اس کا تین سال پہلے محض 67 برس کی عمر میں بچھڑنا یاد آ گیا۔ 1954 ء میں جڑانوالہ پیدا ہونے والے ابرار احمد نے ایک شاعر کی حیثیت سے تب ہی شہرت پالی تھی جب وہ ملتان کے نشتر میڈیکل کالج سے ایم بی بی بی ایس کر رہے تھے۔ لاہور میں مقیم ہوئے تو ان کی شاعرانہ شناخت مستحکم ہوتی

Read more

عورت اور مرد بالکل الگ مخلوق ہیں

یہ مرد آخر چاہتے کیا ہیں؟ ان کے دماغ میں کیا بھرا ہوا ہے؟ یہ ایسے کیوں ہیں؟ عورت آخر چاہتی کیا ہے، اس کی نفسیات کیا ہے؟ یہ ایسا کیوں سوچتی ہے؟ ہماری زمین پر انسانوں کی کھوج اگر لگائی جائے تو لاکھوں سال پہلے تک کے سراغ نکلتے ہیں لیکن اتنے زیادہ عرصے کے باوجود آج تک جو بندہ جوان ہو گیا، یہ دو سوال اس کے بعد مرتے دم تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑتے۔ کتابیں بھری

Read more

موٹیویشنل سپیکرز کے لیے ایک چیلنج – مکمل کالم

آج صبح بستر سے نکلنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا، کچھ موسم کا تقاضا تھا اور کچھ طبیعت پر سُستی چھائی ہوئی تھی، پھر اپنا ہی ایک موٹیویشنل کالم یاد آ گیا جس میں جوانوں کی تن آسانی پر میں نے غالباً رونے دھونے کی بات کی تھی، اقبال نے اسی موضوع پر ایک شعر بھی کہا ہے۔ دیکھیے کیسا اتفاق ہے کہ اقبال اور میرے خیالات سو سال بعد ایک جیسے ہو گئے ہیں، کچھ برس اور مل

Read more

بھوپال کی تانیا، کمالا حارث اور ہان کانگ

تانیا کا گھرانا بھوپال کا گھرانا ہے۔ تعلیم یافتہ، بین الاقوامی واسطے داریاں، خوشحال اور بے حد شائستہ اور کشادہ طبع۔ چھوٹے بڑے سب کے سب گفتگو اور چال چلن دونوں میں لیے دیے رہنے والے۔ اپنا دور پرے کا تعلق سیف علی خان اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے بھی جوڑتے ہین۔ ان کے ہاں کیسری رنگ جو زردے زعفران کا رنگ ہے اسے بھوپال والیاں ترئیا کلر کہتی ہیں۔ راجھستان جہاں اس کی ٹھمری کیسریو بالم آؤ پدھارو (تشریف)

Read more

ذاکر نائیک سے ایک درخواست

برادرم یاسر پیرزادہ کی طرح درویش نے بھی ارادہ باندھا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے فرمودات کو نظر انداز ہی کیا جائے۔ ہمارا ملک بہت سے پیچیدہ سیاسی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے۔ آئین میں ترمیم بظاہر پارلیمنٹ کا اختیار ہے لیکن ہمارے تاریخی تناظر بالخصوص حالیہ سیاسی بندوبست میں مجوزہ آئینی ترمیم مختلف آئینی اداروں میں توازن بحال کرنے کی کوشش ہی نہیں، سیاسی قیادت کے تدبر کا امتحان بھی ہے۔ یہ ایک اتحادی حکومت ہے جسے

Read more

حکومت کے حلق میں پھنسی 26 ویں آئینی ترمیم

پارلیمنٹ کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کمیٹی نے متفقہ طور سے منظور کر لیا ہے۔ البتہ اجلاس سے اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کے بائیکاٹ کی خبریں بھی میڈیا میں آئی ہیں۔ اس سے پہلے رات گئے تحریک انصاف کے ساتھ پریس کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کو ہراساں کرنے کی مذمت کی

Read more

صورتِ حال: تابندہ مستقبل کی جلوہ آرائی

اردو کے نامور شاعر جناب بہزاد لکھنوی نے ایک بڑا دَعویٰ کر دیا تھا ؎ اے جذبۂ دل گر مَیں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے ؍ منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے۔ شاید اُن کی زندگی میں تو یہ دعویٰ عملی جامہ نہ پہن سکا ہو، مگر پاکستان کے عوام کے عظیم جذبوں اور تمام جہانوں کے خالق کی رحمتِ تمام سے پاکستان کے اندر یہ معجزہ رُونما ہو چکا ہے اور منزلِ مراد

Read more

وجود میں امید کی کرن

برلن کے قلب میں ایک مدھم روشنی والے اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے بارش کی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ نوروز اپنے کمرے میں اکیلا بیٹھا تھا، اس کا دماغ رات کے آسمان کی طرح بادلوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ وہ 23 سال کا نوجوان تھا، شہر کی ممتاز یونیورسٹی میں فلسفے کا طالب علم تھا۔ جب تک وہ یاد کر سکتا تھا، معنی تلاش کر رہا تھا۔ زندگی میں، رشتوں میں، وجود میں اور اس سب کچھ میں جو اس

Read more

پی ٹی آئی کی صفوں سے لوگوں کی تلاش

دنیا کے بے شمار افراد کی طرح میں بھی طویل عرصہ اس گماں میں مبتلا رہا کہ انٹرنیٹ کی بدولت متعارف ہوئے پلیٹ فارم ہمیں وسیع القلب بنانے کے علاوہ دیگر ممالک کے زیادہ قریب لانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مذکورہ پلیٹ فارموں نے مگر ہمیں بطور فرد خود پرستی میں مبتلا کرنا شروع کر دیا۔ اس سے بھی کہیں زیادہ بڑا سانحہ یہ ہوا کہ ہم اپنے ذہنوں کو کشادہ کرنے کے بجائے

Read more

ملکی حالات اور دوسری ہجرت

میں نے ہجرت کا بیج کیا بویا پاؤں جڑ سے اکھڑ گِئے میرے تاریخ انسانی میں ہجرت کوئی نئی بات نہیں یہ عمل مختلف محرکات کی بنا پر ازل سے ہوتا آیا اور آئندہ بھی جاری رہے گا۔ اس کے عوامل معاشی۔ سماجی۔ سیاسی یا کچھ اور بھی ہوسکتے ہیں۔ ہجرت انسان ہی نہیں پرندے اور مختلف جانور بھی موسم کی تبدیلی اور خوراک کی تلاش کے لیے کرتے ہیں۔ اسی میں ان کی بقا ہے۔ لفظ خانہ بدوش جس

Read more

جب بل نے خود کشی کرنے کی کوشش کی

میموریل یونیورسٹی کینیڈا میں ہمارے معزز و محترم پروفیسروں میں سے ایک ڈاکٹر یوجین وولف تھے جو انگلستان سے دو سال کے لیے کینیڈا تشریف لائے تھے۔ ڈاکٹر وولف ایک سائیکوتھراپسٹ تھے۔ انہوں نے جب گروپ تھراپی کا پروگرام شروع کیا تو انہیں ایک ایسے طالب علم کی ضرورت تھی جو ان کے ساتھ کام کرے۔ یہ میری خوش بختی تھی کہ انہوں نے تیرہ طلبا و طالبات میں سے مجھے چنا اور مجھے ان کے ساتھ دو سال کام

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کروڑوں لوگ کیسے مسلمان کیے

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نے کروڑوں لوگوں کو مشرف با اسلام کیا۔ ان کی اس شاندار کامیابی پر سوائے قائد اعظم، علامہ اقبال اور مفتی منیب الرحمٰن کے باقی سب لوگ خوش ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے یہ شاندار کامیابی اسلام پر اپنے کامل یقین، اعلی اخلاق اور کامیاب ڈرامہ بازی کے زور پر حاصل کی ہے۔ ابھی کی مثال لے لیجیے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان میں کچھ مزید اسلام پھیلانے کی خاطر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سرکاری دعوت قبول

Read more

مخالف لیڈروں کو مار کر جنگ جیتنے کی اسرائیلی کوشش

اسرائیل نے حماس کے لیڈر یحییٰ سنوار کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ وزیرِ خارجہ اسرائیل کاٹز نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کو غزہ میں کارروائی کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار مارے گئے ہیں۔ وزیرِ خارجہ نے اسے اسرائیل کی ’فوجی اور اخلاقی کامیابی‘ قرار دیا ہے۔ لیڈروں کو نشانہ بنانے کی اسرائیلی حکمت عملی سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسرائیل حماس اور حزب اللہ کی ہائی کمان کو نشانہ بنا کر ان گروہوں کو توڑنا

Read more

دہشت گردی کے خلاف پاکستان و بھارت کا یکساں موقف

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ متعدد غیرملکی مہمان واپس اپنے ملکوں کو روانہ ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں ایک بین الاقوامی تعاون تنظیم کا یہ اہم اجلاس ایک ایسے موقع پر منعقد ہوا جب ملک میں احتجاج کا ماحول تھا اور ایک بڑی سیاسی پارٹی اپنے مطالبات کے لیے ڈی گراؤنڈ میں احتجاج کرنے کی دھمکی دے رہی تھی۔ تاہم ان مشکلات کے باوجود یہ اجلاس

Read more

ایس سی او، نتائج بہتر ہوں گے

پاکستان میں 1974 اور 1997 میں اسلامی سربراہی کانفرنسز جبکہ سارک اور ای سی او کی کانفرنسز ہو چکی ہے مگر اس سے قبل مسلم اور غیر مسلم ممالک کی اتنی بڑی کانفرنس کا انعقاد نہیں ہوا تھا اور اس کے ذریعے سے پاکستان کی مثبت تصویر دنیا بھر میں پیش کی جا سکتی ہے مگر اس وقت اگر ہم عالمی میڈیا پر نظر دوڑائیں تو محسوس ہو گا کہ توجہ کچھ کم ہے۔ وزارت خارجہ و اطلاعات کی اس

Read more

پِیٹھ پر کھائی لاٹھی کا دکھ

  ”امن جی دھرتی امن تھی چاہے“ ”امن زندہ باد رواداری زندہ باد“ کے نعرے اچانک چیخ و پکار میں بدل گئے کراچی پریس کلب کے سامنے لاٹھیاں چلنے لگیں۔ گریباں چاک ہونے لگے۔ سروں سے لہو رسنے لگا۔ امن اور رواداری کی بات کرنے والوں سے حکومت اور نظام کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ پولیس اہلکار پُر امن مارچ کے شرکاء سول سوسائٹی ورکرز کو گریبانوں سے پکڑ کر گھسیٹ کر لاٹھیاں اور مکے برسا کر پولیس موبائلوں میں

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر 175واں کالم (جامع کفش کاری بر مدوران عقبی)

میں نے تہیہ کیا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر کالم نہیں لکھوں گا کیونکہ ڈاکٹر صاحب پر اب تک ڈیڑھ پونے دو سو کالم لکھے جا چکے ہیں جس کے بعد اُن سے متعلق بحث کا کوئی نیا پہلو تلاش کرنا تقریباٴ نا ممکن ہے، لیکن ’دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں‘ سو یوں سمجھیے کہ جس طرح ڈاکٹر صاحب کا دل اسلام کے نام پر بنے اِس ملک کی حالت

Read more

معیشت اور سیاست: بہار اور خزاں کا پنڈولم

رواں برس کے آغاز میں پاکستان سیاسی بے یقینی، معاشی دلدل اور سفارتی تنہائی کے سہ جہتی بحران سے دوچار تھا۔ عام آدمی سے لے کر اہل دانش تک سبھی مایوسی کا شکار تھے۔ نئے مالی سال میں کچھ امید افزا اشارے سامنے آئے ہیں۔ آئی ایم ایف سے آئندہ تین برس کے لئے قریب سات ارب ڈالر کی اعانت منظور کی گئی ہے۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے دو ارب ڈالر کا عندیہ دیا ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت

Read more

پلاؤ کھائیں گے احباب، فاتحہ ہو گی!

صاحبو، سوچ تو ہم عرصے سے رہے تھے کہ کیا ہو گا؟ بعد مرنے کے میرے کیا ہو گا؟ دل ناداں بہت کچھ کا تمنائی تھا جس میں پلاؤ اور زردہ سر فہرست تھے کہ دونوں ہمیں بہت پسند ہیں اور اس وقت تو نشہ ہو جاتا ہے جب ہم دونوں کو قورمے کے ساتھ ملا کر کھائیں ( چمچ کے ساتھ ) ۔ کئی لوگوں کی آنکھیں باہر نکل آتی ہیں اور زیرلب پینڈو کا لفظ بھی ہم سن

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم اور پاک بھارت تنازعہ

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک رہنماؤں کے اعزاز میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ڈنر سے تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ بدھ کو باقاعدہ اجلاس میں وفود کے سربراہان خطاب کریں گے اور متفقہ امور پر اعلامیہ تیار کیا جائے گا۔ اس اہم اجلاس میں علاقائی سلامتی، تجارتی تعاون اور ماحولیات جیسے اہم امور کے علاوہ عالمی صورت حال بھی زیر غور آئے گی۔ یہ تنظیم بین الاقومی طور سے امریکہ

Read more

اسرائیل نواز آکٹوپس

گزشتہ مضامین میں ہم متواتر ان تاریخی اسباب اور شخصی کرداروں کے بارے میں بات کرتے آئے ہیں جن کے سبب آج امریکا اسرائیل سے بھی زیادہ اسرائیل نواز ہے۔اب ہم جائزہ لیں گے کہ امریکی آبادی کا محض سوا دو فیصد حصہ ہونے کے باوجود یہ تاثر کیوں ہے کہ اسرائیل نواز امریکی یہودی لابی کانگریس اور وائٹ ہاﺅس کے بعد امریکی اسٹیبلشمنٹ کا تیسرا غیر مرئی ستون ہے۔صرف یہودی لابی کی اصطلاح کا استعمال علمی تحقیق آگے بڑھانے

Read more

مہمان صحافیوں کو ہماری زندگی سے روشناس کرانے کی منصوبہ بندی؟

صحافت کے شعبے میں دس سال گزار دیے تو 1985ء کی آخری سہ ماہی سے اس قابل شمار ہونا شروع ہو گیا کہ عالمی کانفرنسوں کی رپورٹنگ کر سکوں۔ اس ضمن میں آغاز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے ہوا تھا۔ اس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم محمد خان جونیجو مرحوم کے ہمراہ جانے والے وفد میں شامل تھا۔ اقوام متحدہ کے قواعد و ضوابط اور روایات پر نہایت لگن سے گرفت حاصل کرنے کی کوشش

Read more

رزاق شاہد کھلے آسمان سے آٹھویں آسمان تک

ہمارے سروں پر سات آسمانوں کا بار کیا کم تھا کہ رزاق شاہد آٹھواں آسمان بھی اٹھا لائے۔ اور یہ وہ آسمان ہے جو ہم پر کبھی عذاب نہیں بھیجتا، ہمارے دکھوں کو کم کرتا اور زخموں پر مرہم رکھتا ہے۔ رزاق شاہد کے ساتھ میری ایک یا دو مختصر ملاقاتیں ہیں لیکن ان ملاقاتوں کے نقش اتنے گہرے ہیں کہ میں انہیں ہمیشہ اپنے دل کے قریب سمجھتا ہوں۔ خوبصورتی ان کی تحریروں کی یہ ہے کہ ان میں

Read more

ریاست بمقابلہ شگفتہ کرن اور بلاسفیمی کے گروہ

اسلام آباد میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیا پر توہینِ مذہب سے متعلق مواد شیئر کرنے پر خاتون کو سزائے موت سنا دی ہے۔ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے ملزمہ کو تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 295 سی کے تحت سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے خاتون کو پیکا ایکٹ کی سیکشن 11 کے تحت سات سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی

Read more

روماسہ جامی: ریاستی جبر کا نشانہ بننے والی ایک باوقار شہری

تصویر میں جو ظلم اور بربریت کا نشانہ بن رہی ہے، یہ کوئی اور نہیں بلکہ روماسہ جامی ہے۔ ایک پڑھی لکھی، نجیب الاصل اور شائستہ خاتون، جن کا وقار اور متانت ہر اس شخص کے دل میں احترام پیدا کرتا ہے جو ان سے ملتا ہے۔ ہم نے کچھ وقت ایک ہی ادارے میں اکٹھے خدمات سرانجام دیں، جہاں ان کی نرم گفتاری، پیشہ ورانہ مہارت اور انسانی وقار کا خیال رکھنے والی طبیعت نے ان کے ارد گرد

Read more

کراچی میں ’سندھ رواداری مارچ‘ پر پولیس تشدد

اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر ’سندھ رواداری مارچ‘ کے نام سے صوبے میں مذہبی انتہا پسندی اور پولیس گردی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا لیکن پولیس نے اس احتجاج میں شامل سول سوسائٹی کے لوگوں، فنکاروں، خواتین اور بچوں پر لاٹھی چارج کیا۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے نام پر پولیس نے مظاہرین کو افسوسناک تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر موجود پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے صدر اسد اقبال بٹ کو گرفتار کرنے

Read more

کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟

چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘ ، آئندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ بیٹھ جائے گی۔ دو ہی ممکنات ہیں۔ ایک یہ کہ ترمیم کسی دروازے، کھڑکی یا دریچے سے راستہ بناتی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کا حصّہ بن جائے۔ دوسرا یہ کہ دَروازوں، دریچوں اور دیواروں سے سَر پھوڑنے کے بعد ، خاک بَسر، وزارتِ قانون میں پڑی فائلوں کے گورستان کا رزق ہو جائے۔ ڈولی اُٹھے یا اَرتھی، دونوں صورتوں میں ایک بھونچال بہر طور

Read more

کیا میں غلط سوچ رہی ہوں؟

21 ستمبر کی دوپہر میں گاڑی کی پچھلی نشست پر آدھی لیٹی، آدھی بیٹھی کیفیت میں اس دن کا اخبار اُلٹ پلٹُ رہی تھی کہ ایک خبر پے نظر پڑتے ہی میں یک دم سیدھی ہو گئی۔ خبر کو نیچے سے اوپر تک لفظ با لفظ پڑھا۔ جتنی دیر خبر پڑھتی رہی دماغ میں بیتے وقت کی ریل گاڑی چھکا چھک چلتی رہی۔ خبر ختم ہوئی تو میں نے سوچا اس خبر کا اصل کردار منصور راہی تو بہت ہی

Read more

تو جھوم جھوم جھوم۔ مگر کیسے؟ مکمل کالم

میں اکثر صبح تیار ہوتے وقت یوٹیوب پر گانے لگا لیتا ہوں، اِس سے موڈ اچھا رہتا ہے اور تیاری میں بوریت بھی محسوس نہیں ہوتی۔ یوٹیوب کو میری پسند کا اندازہ ہے اِس لیے وہ بار بار اُنہی گانوں کو دہراتا ہے جنہیں میں سننا چاہتا ہوں، نصیبو لعل اور عابدہ پروین کا ’تو جھوم‘ بھی ایسا ہی گانا ہے۔ میں موسیقی کا ماہر تو نہیں لیکن اِس گانے کے بارے اتنا ضرور کہہ سکتا ہوں کہ نصیبو نے

Read more

مرد: شوہر/ گاہک/ دلال؟

چونک گئے نا آپ عنوان دیکھ کر ۔ ایسے ہی ہم پہ بھی بجلی گری تھی جب اعلان ہوا کہ عورت کا مقام محض پراپرٹی ہونا ہے چاہیے ایک مرد کی ہو یا بہت سوں کی۔ پراپرٹی یعنی ملکیت یعنی بازار سے قابلِ خرید و فروخت کوئی شے یا چیز۔ یعنی بازاری! سنتے ہی دل پہ ہاتھ پڑا۔ کیا ہم۔ ۔ ۔ اور ہم سی بہت سی اور۔ ۔ ۔ بازار میں بکنے اور خریدی جانے والی جنس ہیں /

Read more

کیا آپ عورتوں کے اسقاط حمل کے حق میں ہیں؟

کینیڈا میں جب میں نفسیات کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میموریل یونیورسٹی نیوفن لینڈ آیا تو پہلے ہی دن میری ملاقات اپنے ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر جون ہونگ سے ہوئی۔ وہ مجھ سے بہت احترام سے پیش آئے اور مجھے اپنے ساتھ اپنے دفتر لے گئے۔ جب میں ان کے سامنے کرسی پر بیٹھ گیا تو فرمانے لگے ’ڈاکٹر سہیل میں آپ کو کینیڈا میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ آج نو اکتوبر انیس سو ستتر ہے آپ یہاں چار سال

Read more

ایس سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر احتجاج اور تحریک انصاف

تحریک انصاف نے ایک ایسے موقع پر اسلام آباد کے ڈی گراؤنڈ میں ’غیرقانونی‘ احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جس وقت شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان کے دارالحکومت میں منعقد ہو گا۔ منگل کو منعقد ہونے والے اجلاس سے پہلے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ سوموار سے ہی شروع ہو رہا ہے۔ تاہم منگل کے روز ہی تحریک انصاف نے ڈی گراؤنڈ میں عمران خان کی رہائی کے لیے مظاہرہ کرنے کا اعلان بھی کیا

Read more

نوبل امن انعام 2024 : نوبل کمیٹی نے تنقید سے بچنے کا محفوظ راستہ تلاش کیا

نارویجین نوبل کمیٹی سالہ رواں کا نوبل امن انعام دیتے ہوئے ایک بار پھر دنیا میں تنازعات کم کرنے کے لیے واضح اور دو ٹوک پیغام دینے میں ناکام رہی۔ اس وقت یوکرین کے علاوہ مشرق و سطیٰ میں شدید جنگی حالات ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر انسان ہلاک ہو رہے ہیں لیکن نوبل کمیٹی ان تنازعات پر رائے عامہ ہموار کرنے میں مکمل طور سے ناکام رہی ہے۔ 2024 کا امن انعام جوہری ہتھیاروں کے خاتمہ کے لیے

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ہلچل: کچھ پرابلم ہے آدمی میں

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ٹی وی پر فریحہ ادریس نامی ایک خاتون کے ساتھ بیٹھ کر گھنٹے بھر کا انٹرویو دیا۔ اس میں انہوں نے فرمایا ”ٹی وی کے اوپر اگر نیوز ریڈر آدھے گھنٹے کے لیے نیوز دے رہی ہے، اور بیس منٹ وہ ٹی وی کے اوپر ہے، اگر کوئی آدمی وہ عورت کو دیکھتا ہے اور میک اپ کے ساتھ، اس کے دماغ میں کچھ نہیں ہوتا ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے۔ کچھ پرابلم ہے

Read more

جموں کشمیر: انتخابات کے بعد کیا ہو گا

ریاست جموں کشمیر میں حالیہ انتخابی نتائج خطے کی پیچیدہ سیاسی اور آئینی تاریخ میں ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد ، جموں و کشمیر میں اہم سیاسی تنظیم ہوئی تھی۔ اس آئینی بندوبست کے تحت کشمیر ایک نیم خود مختار ریاست سے مرکز کے زیر انتظام علاقوں۔ جموں و کشمیر اور لداخ پر ، مشتمل یونین ٹریٹری بنا دی گئی تھی۔ موجودہ انتخاب کے بعد ، سیاسی منظر نامے

Read more

دکی دہشت گردی: چند بیانات کے بعد حالات ’معمول‘ پر ہیں

بلوچستان میں دکی کے مقام پر ایک کان میں کام کرنے والے کارکنوں پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا اور بیس افراد کو شہید کر دیا۔ اس حملے میں راکٹ لانچر اور گرینیڈ بھی استعمال کیے گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا۔ بعد میں لیویز اور پولیس نے آ کر لاشیں تلاش کیں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔ اس حملہ کے بعد قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی، وزیر اعظم شہباز

Read more

دھونکل شریف کا مرید اور اقبال احمد کی نصیحت

خطہ پاکستان بالخصوص منطقہ پنجاب تاریخ انسانی میں فروغ شرافت کے لئے جانے جاتے ہیں۔ اس وادی سرسبز و آب شیریں میں ہر دوسرا قصبہ اور ہر تیسرا گاؤں ’شریف‘ کے لاحقے سے متصف ہے۔ حالیہ برسوں میں پاکپتن شریف نامی قصبے کے مرجع خلائق ہونے کے اسباب تو آپ جانتے ہیں۔ کچھ علمائے تاریخ کی رائے میں تخلیق کائنات کے بعد اجزائے ہستی کے جو حصے بچ رہے ان میں شرافت کا ذخیرہ مقدار میں سب سے زیادہ تھا۔

Read more

 علی اکبر عباس :حروف ِتازہ عبارت ہوئے کناروں پر

یقین جانیے، وہ دن ایسے تھے کہ نئی کتاب کی آمد توجہ کھینچ لینے والی خبر ہو جایا کرتی تھی۔ ایسی خبر، جو کسی اخبار رسالے میں چھپنے کی محتاج نہ ہوتی، سینہ بہ سینہ بہت تیزی سے سفر کرتی اور محافل میں موضوع ہو جاتی۔ لگ بھگ پینتالیس چھیالیس سال پہلے میں فیصل آباد کے چوک گھنٹہ گھر کے قرب میں واقع محفل ہوٹل میں بیٹھا تھا، وہیں جہاں شام ڈھلے ریاض مجید، احسن زیدی، انور محمود خالد، افتخار

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات اور تنازعات

علامہ اقبال کی نظم ”ابلیس کی مجلس شوری“ سے اقتباس۔ مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے پختہ تر کر دو مزاج خانقاہی میں اسے ہے یہی بہتر الہٰی یاد میں الجھا رہے یہ کتاب اللہ کی تاویلات میں الجھا رہے اس نظم میں ابلیس اپنے چیلوں سے مخاطب ہے اور انہیں مسلمانوں کو ورغلانے کا گر بتاتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ ابلیس کے بتائے گر ہم پر خوب آزمائے گئے اور ہم بجائے قرآن کی ہدایت

Read more

سندھ گُلال: دھرتی کی محبت اور تاریخ کے ادراک کا سفر!

سندھ، سندھو ماتھری، تہذیبِ سندھو اور اس کے لوگوں کی تاریخ بے شمار حُسناکیوں، نشیب و فراز، رومانوی اور رزمیہ قصوں کہانیوں اور داستانوں خواہ حادثات و المیات سے بھری ہوئی ہے۔ ایک طرف صدیوں سے نو آبادیاتی اور ان کے حواری مقامی حکمران طبقات اور گماشتوں نے سندھ اور سندھ کے لوگوں کو میلی آنکھ سے دیکھنے اور دکھانے کی کوشش کی ہے تو دوسری جانب سُمنگ چارن اور بھاگُو بھان کی لوک رزمیہ شاعری سے لے کر شاہ

Read more

سیاسی جماعتوں کی خیبر پختونخواہ سے بے نیازی

صحافت کے شعبے میں ذرا قدم جما لئے تو افغانستان میں ”جہاد“ شروع ہوگیا۔ اس کے بارے میں میرا دل شکوک و شبہات سے بھرارہا۔ بنیادی وجہ یہ تھی کہ مذکورہ ”جہاد“ کے سرپرست جنرل ضیا الحق تھے جنہوں نے جولائی 1977ء میں مارشل لاءلگانے کے بعد صحافیوں کی زباں بندی کیلئے ایسے منصوبے بنائے جن میں ہمارے چند ساتھیوں کو برسرعام کوڑے مارکر ”عبرت کا نشان“ بنانے کا عمل بھی شامل تھا۔ علاوہ ازیں 1980ء کی دہائی کے آغاز

Read more

وہ اَپنی خُو نہ چھوڑیں گے

مرزا غالبؔ نے کوئی دو صدی پہلے یہ شعر کہا تھا ؎ وہ اَپنی خُو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں چھوڑیں ؍ سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ ہم سے سرگراں کیوں ہو۔ یوں لگا کہ اُنہوں نے ہماری آج کی دلخراش قومی صحت کا حال بڑی شائستگی اور ملائمت سے بیان کر دیا ہے۔ یہ شاعر بھی عجیب و غریب لوگ ہوتے ہیں۔ اُن کی قوتِ متخیلہ ایک لمحے میں صدیوں کا سفر طے کر کے

Read more

ایس سی او کانفرنس اسلام آباد

یہ چوبیس ستمبر کا ذکر ہے کہ اسلام آباد میں صوفی تعلیمات کی پرچارک تنظیم سچ کے زیر اہتمام کانفرنس میں کچھ سفرائے کرام مدعو تھے۔ اسی روز کچھ دیگر سفارت کاروں سے بھی ملاقاتیں رہی تھی۔ ایس سی او کانفرنس کے انعقاد سے قبل کے امور میں انڈین وزیر خارجہ کی آمد کے امکانات زیر بحث تھے کہ ایک سفارت کار نے دعوی کیا کہ جے شنکر ایس سی او میں شرکت کی غرض سے نہیں آ رہے۔ میں

Read more

اسرائیل بمقابلہ ایران :جنگ کیا رخ اختیار کرے گی؟

خبروں کے مطابق اسرائیلی کابینہ آج ایرانی میزائل حملے کا جواب دینے کے لئے ووٹنگ سے فیصلہ کرنے والی تھی۔ گزشتہ روز امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے نصف گھنٹہ طویل بات چیت کی۔ وہائٹ ہاؤس نے اس گفتگو کی تفصیل بتانے سے گریز کیا ہے لیکن عام قیاس یہی ہے کہ اس ملاقات میں صدر بائیڈن نے اسرائیل سے جوابی کارروائی میں متوازن رویہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ البتہ یہ کہنا مشکل

Read more

پشتون جرگے پر بھی پابندی کی کوشش

پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگانے اور اس کے متعدد لیڈروں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے بعد حکومت نے پی ٹی ایم کے تحت خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں پشتون جرگے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ جرگہ جمعہ 11 اکتوبر سے خیبر کے بڑے میدان میں منعقد کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ جرگے کی جگہ پر پولیس کے اقدامات اور تشدد کی مختلف کارروائیوں میں چند لوگ جاں بحق بھی

Read more

فزکس کا نوبل انعام اور یادوں کے دریچے

آج جب فزکس کے نوبل پرائز کا اعلان ہوا اور معلوم ہوا کہ J۔ J۔ Hopfield کو ان کے نیورل نیٹ ورک کی بنیاد پر نوبل انعام دیا گیا ہے، تو اس نے میری یادوں کے دریچے کھول دیے۔ یہ کئی سال پہلے کی بات ہے جب میں قائداعظم یونیورسٹی میں الیکٹرانکس کے پروفیسر کے عہدے پر فائز تھا۔ میں چند سال پہلے امریکہ سے واپس آیا تھا اور میں نے کوانٹم آپٹکس کے شعبے سے متعلق مسائل پر کام

Read more

کیا آپ باچا خان کی خدمات سے واقف ہیں؟

جب ہم باچا خان کی خدمات کا جائزہ لیتے ہیں تو ہم ان کی سات دہائیوں پر پھیلی سماجی کاوشوں اور سیاسی کوششوں اور ان کی جماعت خدائی خدمتگار کی پختونوں کے لیے قربانیوں کو بڑی آسانی سے تین خانوں میں بانٹ سکتے ہیں۔ 1۔ باچا خان ایک سماجی رہنما 2۔ باچا خان تعلیم کے علم بردار 3۔ باچا خان ایک سیاسی لیڈر سماجی رہنما کی حیثیت سے باچا خان پختون سماج میں بہت سی مثبت تبدیلیوں کا محرک بنے۔

Read more

مولانا آزاد جو آخر تک تقسیم ہند روکنے کی کوشش کرتے رہے

مولانا ابوالکلام آزاد نے اپنی زندگی کے ابتدائی برسوں میں اتنی شہرت حاصل کر لی تھی کہ سروجنی نائیڈو نے ان کے بارے میں کہا تھا کہ ’آزاد جس دن پیدا ہوئے، وہ 50 سال کے ہو گئے‘ ۔ وہ بچپن میں اونچے چبوترے پر کھڑے ہو کر تقریر کرتے تھے اور بہنوں سے کہا کرتے تھے کہ وہ انھیں گھیر لیں اور ان کی تقریر پر تالیاں بجائیں۔ پھر وہ سٹیج سے نیچے اترے اور لیڈر کی طرح آہستہ

Read more

تھینک یو اسرائیل! مکمل کالم

اللہ نے زندگی تو نہ جانے کتنی لکھی ہے مگر جتنی بھی لکھی ہے شکر ہے کہ اُس میں اپنی آنکھوں سے یہ دیکھ لیا کہ جس ’مہذب مغربی دنیا‘ سے ہم متاثر تھے وہ محض توہم کا کارخانہ تھی۔ یہ کیسے ہوا، اِس کے لیے میں اسرائیل کا شکر گزار ہوں جس نے گزشتہ ایک برس میں جس سفاکی اور بے شرمی سے فلسطینیوں کی نسل کُشی کی، اُس سے ہماری کم ازکم سات غلط فہمیاں دور ہو گئیں۔

Read more

ڈی چوک میں لال گلاب کا تختہ

لکھنے والے بھی عجیب مخلوق ہوتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں کئی دنیاؤں میں بسیرا کرنے والے نہ چاہتے ہوئے بھی گلی کوچوں میں بسنے والی سادھارن مخلوق سے الگ کسی کھپریل کے نیچے جا بیٹھتے ہیں۔ کوئی ٹکسالی گیٹ کے حجرے میں جا بیٹھتا ہے تو کوئی دریا کے کنارے کسی بے آباد عبادت گاہ کے خاموش کونے میں چند بوسیدہ کتابوں اور اپنے ہی لکھے پرانے کاغذوں کے ساتھ وقت گزارتا ہے۔ یہ لوگ کسی کو فائدہ پہنچاتے

Read more

مظہر علی سر سید کے پڑپوتے نہیں تھے

عروسہ میں انتہائی منفی اور چبا چبا کر جملے ادا کرنے والے خوش شکل اداکار مظہر علی کی سناؤنی آج چلتے ٹی وی نے دی۔ وہی ٹی وی جس پہ وہ چھائے رہتے تھے ایک طویل عرصے اس پر سے گم بھی رہے۔ گمشدگی اپنی جگہ لیکن دلوں پر ان کی حکومت ایسی تھی کہ ایک لحظے کو محسوس ہوا جیسے وقت واپس اس زمانے میں پہنچ گیا ہے جب ہم لوگ رات آٹھ بجے اپنے دوسرے کرش کے انتظار

Read more

پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی سے ریاست کا اعتماد مجروح ہو گا

انسانی حقوق کی تنظیموں، سیاسی پارٹیوں اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگانے اور اسے کالعدم قرار دینے کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کیا ہے اور اسے بنیادی حقوق کے لیے پر امن جد و جہد کے خلاف قرار دیا ہے۔ دوسری طرف حکومتی ترجمان نے پی ٹی ایم پر ریاست دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی تنظیم کو ملکی مفادات کے خلاف کام کرنے کی اجازت نہیں دی

Read more

گناہ گار عورتیں

معاف کیجئے گا کہ حاضری میں تاخیر ہوئی۔ لیکن۔ ٹھہریے، یہاں کون سی رول کال لگ رہی ہے کہ آنے جانے کا وقت مختص ہو۔ جہاں گھڑیال اور پڑتال نہ ہو وہاں کیسی جلدی اور کیسی دیری۔ موت کی طرح زندگی میں دیگر حوادث کا بھی ایک وقت مقرر ہے۔ ہمارا آنا اب ہی ٹھہرا تھا۔ معافی واپس کیجئے۔ کسی مناسب موقعے پر لے لیجیے گا۔ اب مدعے پر آئیں؟ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا سے دور ہیں لہذا کئی

Read more

پلوشہ… تیرا سوال تلوار ہے

ذاکر نائیک جب سے پاکستان پدھارے ہیں متنازع خبروں کے حوالے سے کافی زیرِ بحث آ رہے ہیں۔ حال ہی میں پلوشہ سے ان کی بحث سوشل میڈیا کی زینت بنی رہی۔ اس پہ بہت سے لوگوں نے بات کی۔ اچھی باتیں کی۔ لیکن میرے لیے جو خوش کن بات تھی کہ پدر سری معاشرہ اپنی تمام تر خباثتوں کے باوجود پاکستانی عورت سے پشتون عورت سے سوچنے کا حق نہیں چھین سکا۔ یقین جانیے دل کو اطمینان ہوا۔ اس

Read more

جنگ مخالف پی ٹی ایم کو کالعدم کر کے کیا امن پسندوں کا راستہ مسدود کیا جا رہا ہے؟

پاکستان میں مختلف سیاسی اور سماجی تحریکیں وقتاً فوقتاً ابھرتی رہتی ہیں، لیکن کچھ تحریکیں ایسی ہوتی ہیں جو مخصوص علاقوں اور قومیتوں کی آواز بن جاتی ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) ایسی ہی ایک تحریک ہے، جس کا آغاز پاکستان کے قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا سے ہوا۔ یہ تحریک جنگ مخالف اور امن کی علمبردار ہے، جس کے بیشتر کارکن تعلیم یافتہ نوجوان ہیں، جو یونیورسٹیوں اور کالجوں سے فارغ التحصیل ہیں۔ پی ٹی ایم کا

Read more

اسرائیل اور غزہ پر حملوں کا ایک سال

آج اسرائیل پر حماس کے حملے کا ایک سال مکمل ہو گیا۔ امریکہ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں اس دن کو یہودیوں کی خوں ریزی کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ دبے لفظوں میں جنگ بندی کی بات کرنے کے علاوہ مغربی ممالک نے عام طور سے اسرائیل کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا ہے۔ البتہ اسرائیل کی جنگ جوئی، ہزاروں فلسطینیوں و لبنانی باشندوں کی ہلاکت اور ہمسایہ ممالک شام اور عراق پر پے در پے حملوں

Read more

ایوب خان نے اسکندر مرزا کی چھٹی کیسے کروائی ؟

 مارشل لا حکومت کے تحت کام کرتے ہوئے کوئی تیرہ روز گزر گئے۔ چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل محمد ایوب خان لاہور اور ڈھاکہ میں بہت بڑے عام جلسوں سے خطاب کر کے کراچی واپس آئے تھے۔ شام کو اعلان ہوا کہ اسکندر مرزا، جنہوں نے 56 کے آئین کے کچھ حصوں کو بحال کر دیا ہے، ایک نئی کابینہ تشکیل دے رہے ہیں جس کے وزیراعظم جنرل محمد ایوب خان ہوں گے، میں نے دفتر میں ایسوشی ایٹڈ پریس

Read more

ایسی ہوتی ہیں سیاسی جماعتیں؟

میں اتوار کے دِن یہ کالم لکھ رہا ہوں جو آپ منگل کو پڑھیں گے۔ عالم یہ ہے کہ گزشتہ چار روز سے اسلام آباد کی سڑکیں، گلیاں، بازار، منڈیاں، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند پڑے ہیں۔ مریض ہسپتالوں تک نہیں پہنچ پا رہے۔ مسافر ہوائی اڈوں تک نہیں جا سکتے۔ تازہ سبزیوں، پھلوں اور روزمرہ استعمال کی اشیائے خورد و نوش کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ دیہاڑی دار مزدوروں اور محنت کشوں پر

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شامت کیوں آئی ہوئی ہے؟

اگر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیان پر جائیں تو اس کی روشنی میں پاکستان ایک اسلامی معاشرہ نہیں، بس پاکستانی اس خام خیالی میں مبتلا ہیں کہ وہ ایک اسلامی معاشرہ ہیں۔

Read more

پاکستان میں جمہوریت پر پہلا شب خون

تئیس اکتوبر سن انیس سو چون کا وہ پر آشوب دن مجھے ابھی تک یاد ہے جب اُس زمانہ کے نئے وزیر اعظم محمد علی بوگرا امریکا کا دورہ اچانک ادھورا چھوڑ کر لندن کے راستہ کراچی واپس آئے تو ہوائی اڈہ سے انہیں پولیس کے سخت پہرے میں عملی طور پر ایک قیدی کی طرح سیدھے گورنر جنرل ہاؤس لےجایا گیا، جہاں گورنر جنرل ملک غلام محمد، فوج کے کمانڈر انچیف جنرل ایوب خان اور اُس زمانہ کے مشرقی

Read more

خطرناک لہروں میں ڈوبتے ہوئے خواب

گوادر کی خاموش، خاک آلود گلیوں میں، زندگی ایک دھیمی سی رفتار سے چلتی ہے۔ چھوٹی دکانوں اور بازاروں کی بھول بھلئیاں میں مختلف ناموں سے ایک شخصیت اکثر سائے میں چھپی ہوئی نظر آتی ہے۔ آپ اسے کوئی نام دے سکتے ہیں۔ شہباز، کریم، رفیق، اس کا نام خاموش لہجے میں سرگوشیاں کر تا ہے اور تلاش کرنے والوں کو دور سے سنائی دیتا ہے۔ یہ ایک ایسا اسمگلر ہے، جو سمندروں اور سرحدوں کے اس پار جانے کا

Read more

ابے مرد بن مرد! شیر بن!

مرد ہونے کے لیے جتنی چیزیں ضروری ہیں اس میں سوائے جسم کے، باقی سب کا سب حالات پہ ڈیپنڈ کرتا ہے۔ مطلب دنیا میں تو آنا تھا، یا مرد یا عورت یا کوئی درمیانی شکل، تو آپ آ گئے۔ اب آپ ایک عدد مرد ہیں، اوکے فائن، لیکن باقی سب کچھ جو مارکیٹ میں مردانہ پن کہلاتا ہے اگر وہ سب آپ کے اندر نہیں ہو گا تو آپ مرد کیسے کہلائیں گے؟ جیسے مرد جو ہے اس کا

Read more

اکیلی عورت کو ”پبلک پراپرٹی“ سمجھنا عین اسلامی ہے؟

چند روز قبل میرے آفس کے ایک دوست نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایک اسکالر کو سرکاری طور مدعو کرنے کے معاملے پر تنقید کرنا شروع کی کہ گلی محلوں کی ہلڑ بازیوں سے کنورٹ ہو کر دانشور ٹائپ پوڈ کاسٹر بننے والے ایک یوٹیوبر کے انٹرویو کے بعد حکومت نے جس شخص کو مدعو کیا ہے اس پر نفرت پھیلانے کے الزامات ہیں اور وہ اپنے ہی ملک سے فرار ہے اسے یہاں کیوں بلایا جا رہا ہے؟

Read more

سات اکتوبر: پاکستان میں پہلی فوجی آمریت مسلط کی گئی

پاکستان میں جنرل اسکندر مرزا اور جنرل محمد ایوب خان کے مشترکہ فوجی انقلاب کے بعد ملک کی سیاست میں زبردست ہنگامہ تھا۔ چند مہینے پہلے عراق میں بھی فوجی انقلاب برپا ہوگیا تھا جس کے دوران شاہ فیصل اور وزیراعظم نوری السعید اور ان کے دوسرے ساتھی مارے جا چکے تھے۔ عراق کا یہ انقلاب امریکہ اور برطانیہ کی سیاسی پشت پناہی کے خلاف انتہائی تشدد کے عالم میں ہوا تھا مگر پاکستان میں بہرحال فوجی انقلاب کی نوعیت

Read more

علی امین گنڈا پور کے ڈرامے کا پس منظر کیا ہے؟

خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس اپنے وزیر اعلیٰ کی پراسرار گم شدگی پر احتجاج کرنے اور لائحہ عمل بنانے کے لیے طلب کیا گیا تھا لیکن اس دوران میں علی امین گنڈا پور نے وہاں پہنچ کر گھسی پٹی تقریر کی اور دعویٰ کیا کہ وہ چوبیس گھنٹے تک اسلام آباد میں ہی موجود تھے لیکن پولیس کو نہیں ملے۔ البتہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کیوں اور اس بار کس سے ملاقات کے لیے ’روپوش‘ ہوئے

Read more

ہم اپنی دھرتی ماں کی چاہت کیسے بیچیں؟

1854 میں جب امریکی حکومت نے سرخ فام انڈین قبائل کو ان کی زمینیں بیچنے کی دعوت دی تو سوکوامش SQUAMISH قبیلے کے سردار چیف سئیٹل CHIEF SEATTLE نے مندرجہ ذیل جواب بھیجا: ، اے واشنگٹن کے سفید فام سردار! ہمیں پیغام آیا ہے کہ تم ہماری زمینیں خریدنا چاہتے ہو۔ تم نے اپنی دوستی کا ہاتھ بھی بڑھایا ہے۔ یہ تمہاری مہربانی ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ تمہیں ہماری دوستی کی بہت کم ضرورت ہے۔ ہم تمہاری دعوت

Read more

قدیمی باشندوں سے معافی کا قومی دن

آج سے پچیس برس قبل جب میں اور طاہرہ اپنے تین ننھے ننھے بچوں کے ہاتھ تھامے کینیڈا کے اقتصادی اور ثقافتی مرکز ٹورانٹو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے (پیئرسن انٹرنیشنل) پر اُترے تھے تو دو صدیوں کے دوراہے پر موسم گرما کی وہ ڈھلتی شام پت جھڑ سے مصافحہ کر رہی تھی۔ ہمارے ابتدائی ایام ٹورانٹو کے جس مسلم اکثریتی علاقے میں گزرے اُسے یار لوگ از راہِ تفنن ”اسلامی جمہوریۂ تھارن کلف“ کہتے ہیں۔ وہاں گزارے دنوں کی

Read more

بادشاہ کے حکم نامے – مکمل کالم

اِس چھوٹی سی ریاست کے معاملات ہمیشہ ایسے نہیں تھے، ماضی میں بھی یہاں شورش رہتی تھی مگر چند ماہ کے لیے، پھر حالات خودبخود معمول پر آ جاتے تھے، تاہم اب کچھ وقت سے یہ بات محسوس کی جا رہی تھی کہ بادشاہ کا مزاج تبدیل ہو رہا ہے، جن باتوں کو وہ پہلے دَرخورِ اعتِنا نہیں سمجھتا تھا اب اُن پر وہ جھنجھلا جاتا ہے۔ بادشاہ کے مزاج کی اِس تبدیلی کو مملکت کے جہاندیدہ مشیروں نے بہت

Read more

کمیونٹی سروس بطور قانونی سزا

کم خواتین کا نام اتنا نشیلا ہوتا ہے کہ اپنے نام ہی میں مے کدہ آباد کردے، اور بقول سیدنا ذہین شاہ تاجی کے مئے بن کر مے خانہ بن کر ہستی کا افسانہ بن جا RefaEli-Bar اسرائیل کی دگج اور دنیا میں نام چین ماڈل مانی جاتی تھیں۔ ریمپ پر چلتی تھیں تو گردشیں بدن کا طواف کرتی تھیں اور زمانے ٹھہر کے دیکھتے تھے۔ چند سال قبل علم ہوا کہ باقاعدگی سے آئی پی پی ز والوں کی

Read more

کوئی سکھ دا سنیہا آیا؟

پنجابی زبان میں عنوان باندھا ہے۔ نسرین انجم بھٹی حیات ہوتیں تو نہال ہو جاتیں۔ مفہوم سادہ ہے کہ کہیں سے کوئی خوشی کی خبر آئی؟ صحافت مگر وحشی صفت پیشہ ہے۔ اساتذہ نے خبر کی تعریف یہ باندھی کہ اس میں کچھ نحوست، ملال یا کم از کم خرق عادت پہلو پایا جائے۔ بزرگوں کا احترام بر چشم ما لیکن بندہ تہی کیسہ آج اچھی خبروں کا پشتارہ لایا ہے۔ نوع انسانی نے زبان ایجاد کی تو اس کی

Read more

ایک خط علمائے کرام کے نام

جناب عالی! آپ اہل علم صاحب تقویٰ نیک بزرگان دین کی خدمت میں عرض ہے کہ رحمت العالمین ﷺ کی ولادت والے مبارک دن سے پر امن سندھ عدم تحفظ انتشار انجانے خوف میں مبتلا ہے۔ وہ عظیم دن جو دنیا کے سب سے بڑے انقلاب کا سبب بنا۔ وہ دن جو عالم کے لئے نجات کی نوید لے کر آیا تھا۔ جس دن نور ازل سے کائنات منور ہوئی تھی۔ ابھی رسول کریم ﷺ کی آمد والے بابرکت دن کی

Read more

سلگتا ساحل: گوادر

بلوچستان میں بطور سیکرٹری زراعت میری تقرری مئی 2005 ء میں ہوئی۔ زراعت کے شعبہ میں ملکی سطح سے شروع کیے گئے کئی منصوبوں میں صوبہ بلوچستان بہت پیچھے تھا۔ سب سے اہم اصلاح آبپاشی کا پروگرام تھا۔ فنڈ موجود تھے لیکن زمین پر کام کی رفتار سست تھی۔ اس رفتار کو باقی صوبوں کے مساوی لانے کا مشن سونپا گیا تھا۔ بہت محنت درکار تھی۔ مقام شکر ہے کہ دن رات کی محنت سے ہم پانچ چھ ماہ میں

Read more

مکالمہ ایک پروڈیوسر سے

میڈیا کنٹرولر دراصل اذہان کو کنٹرول کرتے ہیں۔ جب کوئی یہ نہیں سمجھ پاتا کہ وہ رپورٹنگ بزنس کر رہے ہیں یا ذہن سازی کا پروپیگنڈا، تو پھر باشعور لوگ سمجھ جاتے ہیں کہ ہمیں انفارمیشن کے لئے ”ناسمجھ“ کو چھوڑ کر سمجھ کی جانب جانا ہے، کسی سمجھوتہ کی جانب نہیں۔ پرنٹ میڈیا ایک معتدل مزاج رفتار کا حامل تھا جس میں رک رک کر چیک کیا جاتا، غور کیا جاتا اور سمجھ لیا جاتا تاہم الیکٹرانک میڈیا وہ

Read more

اسرائیل میں امریکی سفیروں کی تعیناتی کا معیار

گزشتہ مضمون میں ذکر ہوا تھا کہ اسرائیل میں متعین ہونے والے کسی امریکی سفیر میں ایسی کن کن خصوصیات کو دیکھا جاتا ہے جو دیگر ممالک میں امریکی سفرا کی تقرریوں کے معیار سے بالکل مختلف ہوں۔اسرائیل میں اب تک تعینات ہونے والے لگ بھگ تمام امریکی سفیر تاریخی طور پر اپنے ملک کے مفادات سے زیادہ اسرائیلی مفادات اور حساسیت کو مقدم رکھتے آئے ہیں۔ مارٹن انڈک انیس سو پچانوے میں اسرائیل میں متعین ہونے والے پہلے امریکی

Read more

روسی موسیقی، راج کپور اور بابا مراد ہمدموف

اپنے قیام کے بعد سے یونین آف سوویت سوشلسٹ ریپبلکز یا یو ایس ایس آر ہمیشہ اپنی فوجی توسیع کے لئے جانا جاتا تھا اور اس کا تصور اس واحد ملک کے طور پر تھا جو امریکا کے خلاف جنگ کرنے کی ہمت رکھتا ہو۔ مگر جنگ کے علاوہ سوویت یونین کا ایک بہت ہی دلچسپ پہلو ہے جو بہت کم زیر بحث آتا ہے، وہ ہے سوویت یونین کی موسیقی۔ جب بھی ہم سوویت میوزک انڈسٹری کے بارے میں

Read more

لبنان کو دار الامن بنانے کی ضرورت ہے

لبنان کو سن ستر کی دہائی تک مشرق وسطیٰ کا سویٹزرلینڈ اور پیرس بھی کہا گیا۔ یہاں بحیرہ روم کا خوبصورت ساحل اور اس کے ساتھ ہی دیودار کے درختوں سے آراستہ برف پوش پہاڑوں اور سرسبز و شاداب میدانوں کو دیکھتے ہوئے ایسا بالکل نہیں لگتا کہ یہ خطہ صحراؤں اور بے آب و گیاہ بیابانوں کے لئے مشہور مشرق و سطیٰ میں واقع ہے۔ دیودار، کھجور، سفیدہ، سنگترہ، خوبانی، آڑو، شہتوت، انگور، سیب، زیتون، انجیر، بادام، بید، برگد

Read more