چھلا ہویا ویری!
کئی برس ہوئے بچے دانی کو جسم سے باہر لٹکے ہوئے۔ چلنا محال، کام کرنا مشکل اور ازدواجی تعلق کا تو نہ ہی پوچھیے۔ چالیس برس کی وہ خاتون ہمارے سامنے بیٹھی زار و قطار رو رہی تھیں۔ پیشاب بھی مشکل سے آتا ہے اور پاخانہ بھی۔ بچے دانی ویجائنا کے اندر ڈال کر پٹی باندھتی ہوں مگر کچھ ہی دیر میں پھر باہر۔ پچھلے برس ایک ڈاکٹر نے اندر چھلا ڈال دیا۔ چھلے سے بچے دانی کے منہ پہ
Read more









































