’’سول بالادستی کا مطالبہ درست لیکن مولانا کے طرز سیاست سے اختلاف ہے‘‘

’’اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائین میں سوال سیاست میں مداخلت کا ہے، سیاسی انجینئرنگ کا ہے، منظم دھاندلی کا ہے، اور لوگوں کو ان کے حق حکمرانی سے محروم کرنے کا ہے۔ اس پر ہمارا ان سے اتفاق ہے۔” وجاہت مسعود ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک سوال توراتر کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ پھر ملک کے بعض لبرل حلقے ان کے ’آزادی مارچ’ کی حمایت کیوں کر رہے

Read more

مولانا کے دھرنے میں نیا کیا ہوگا؟

یاد ہے جب ماضی میں دارالحکومت پر دو انقلابی چڑھ دوڑے تھے، کیا ہوا تھا۔ المیہ تو یہ ہے کہ دونوں رہنماوں کو پڑھے لکھے نوجوان طبقے نے انقلابی لیڈر سمجھ کر حسب روٹین روزانہ ایک ہی تقریر سننے کو کنٹینر کے ارد گرد پہنچ جاتے تھے۔ اس تقریر کا مرکز کرپشن تھی، زرداری و نواز شریف کی سیاست کے علاوہ اور ایسا کیا موضوع تھا۔ جس انقلابی ٹیم کا وہ لاوڈ سپیکر پر نام لیتے تھے اس معاشی بقراط

Read more

معیشت سنبھالنے کا ہنر تحریک انصاف کے ہاں ناپید ہیں

خالد احمد صاحب کا شعر ہے کہ: میری انا نے نہلایا ہے مجھ کو میرے خون میں مجھ پر ہوا ہے اول و آخر وار میری تلوار کا پنجاب کی انتظامی صورت حال تنزلی کا شکار ہو کر بدترین درجات پر کیوں فائز نہ ہوتی؟ جب حکمتِ عملی ہی ناقص ہو تو نتائج سے گلہ کیسا! محض ڈیڑھ سال قبل تک جو صوبہ انتظامی امور کے حوالے سے پاکستان کے دیگر صوبوں کے لئے رول ماڈل کی سی حیثیت اختیار

Read more

کیا سیاسی کارکن قومی سلامتی کے دشمن ہیں؟

محترم وسعت االلہ خان نے قومی سلامتی پلس کے زیر عنوان لکھا تھا کہ، ’ وہ دن ہوا ہوئے جب قومی سلامتی کو لوگوں سے خطرہ تھا، آج لوگوں کو قومی سلامتی سے خطرہ ہے‘۔ خیال آیا کہ وطن عزیز کے تناظر میں قومی سلامتی کو دیکھا جائے کہ دراصل ہے یہ طوطی کس نقارخانے سے نغمہ سرا ہے؟ نیز اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے کہ کیا ہم قومی سلامتی کے مخالف ہیں؟ قومی سلامتی ایسے مبہم استعارے

Read more

یوٹرن کی سیاست آخر کب تک؟

ملک میں جب بھی الیکشن ہوتے ہیں تب عوام کے ساتھ سیاستدان بڑے بڑے وعدے کرتے ہیں مگر مشکل سے سو میں سے دس سیاستدان اپنے وعدے پورے کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کچھ سیاستدان تو یوٹرن لے لیتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو یہ سلسلہ ہمارے ملک میں کتنے وقت سے چل رہا ہے۔ مگر عوام اس امید سے ہوتے ہیں کہ اس مرتبہ جو بھی سیاستدان آئے گا وہ ملک میں خوش حالی لائے گا اور قوم

Read more

عمران کی حکومت، میری مراد بر آئی!

میں محترم عمران خان کی سیاست کا تب سے شاہد ہوں جب سے انہوں نے اس کارزار میں قدم رنجہ فرمایا۔ ان کے بارے میں مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ ان پر کسی قسم کی فکری گہرائی رکھنے کا الزام دھرا جا سکتا ہے۔ ایسی غلط فہمی کا امکان خان صاحب نے اپنے پہلے ہی اہم سیاسی اقدام سے ختم کر دیا تھا جب مشرف کی فوجی بغاوت کی نہ صرف انہوں نے حمایت فرمائی بلکہ جنرل مشرف

Read more

کلثوم نواز یادآئیں

ان کی سرخ و سفید رنگت زرد پڑگئی ہے اور ہنستا مسکراتا چہرہ کملا گیا ہے۔ ان سے پہلی غائبانہ ملاقات 1996 یا شاید 1997 میں ہوئی، لیکن اس غائبانہ ملاقات کے تذکرے کے لیے مجھے انیسویں صدی میں جھانک کر دیکھنا ہوگا۔ 1824 کا زمانہ تھا جب لکھنو میں ایک کتاب ’’فسانہ عجائب‘‘ لکھی گئی۔ 1843 میں وہ پہلی مرتبہ شایع ہوئی تو ایک تہلکہ مچ گیا۔ میرامن کی ’’باغ و بہار‘‘ غالب کی شاعری اور خطوط اور رتن

Read more

دہشت گردی اور سیاسی دیوالیہ پن

یہ ذکر ہے اس زمانہ کا جب میں نے میٹرک پاس کر لیا تھا اور کالج ابھی شروع نہ ہوا تھا جب کہ ریاستی دعووں کے مطابق ایم کیو ایم کا قریب صفایا ہو چکا تھا۔ میں اس شام ہوٹل پر ادھار کی چائے کے ساتھ دوستوں سے اس موضوع پر بحث کر رہا تھا کہ ایم کیو ایم کے زوال سے پیدا ہونے والی خلا کہیں مذہب کے ٹھیکیدار نہ ہڑپ کر جائیں۔ ایسے میں اچانک کہیں سے آواز

Read more

پرویز خٹک اب سیاسی دیگ پکائیں گے

استخارے کے سیاسی استعمال پر ایک شرارتی سی پوسٹ لگا دی اپنی وال پر۔ اس میں بنی گالا کا احوال لکھا تھا کہ اہم عہدوں کا اعلان اس لیے نہیں ہو رہا کہ ابھی استخارہ نہیں ہو سکا۔ اس پر کپتان کے مداحوں نے کرلام مچا دیا۔ یہ سب پہلے ہی تپے بیٹھے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ ”کپتان پانچ سیٹوں سے ہار رہا“ کوئی رپورٹ نہیں سازش تھی میری جو ناکام ہوئی۔ اس پانچ سیٹ پر ہارنے کے بارے

Read more

ہم اختلاف رائے برداشت کرنے سے قاصر ہو چکے ہیں

الیکشن 2018 کے قریب آتے ہی سوشل میڈیا میدان جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ عام عوام سے لے کر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلک افراد اپنے اپنے تجربات پہ مبنی تجزیات اسٹیٹس اور ٹویٹس کی شکل میں پیش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ مختلف لوگ اور مختلف تجزیات، کسی  کو عمران خان اس ملک کی آخری امید نظر آتا ہے تو کسی کو اس میں طالبان خان دکھائی دیتا ہے، کسی کے لیے بھٹو زندہ ہے تو

Read more

عمران خان سے پہلے بھٹو بھی ”نیا پاکستان“ بنا چکے ہیں

چھ جولائی کو جیسے ہی اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو دس سال قید کی سزا سنائی، تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے، جو سوات میں ایک جلسے سے خطاب کر رہے تھے، احتساب عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں سے کہا، ”خدا کا شکر ادا کریں کہ آج پہلی بار بڑے چوروں کو سزا ہوئی ہے“۔ بعض باتوں میں تکلیف دہ حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔ عمران خان کا ردِ

Read more

لائی لگ کپتان سیاست سیکھ گیا

صدیوں تک یادگار بن کر رلنے والا پانامہ فیصلہ کمزور ہے۔ یہ سمجھنے میں کپتان کو چھ سات مہینے لگ گئے تھے۔ ہمارا صابن سلو بھی تو ہے۔ اشتہار یاد آ گیا کہ کپتان بھی تو صفائی کرنے پر تلا بیٹھا ہے۔ کپتان کے مداحوں سے معزرت اگر انہیں برا لگا ہے کہ ان کے کپتان کو سادہ بات اتنی دیر میں سمجھ آتی ہے۔ آپ خوش ہو جاؤ یار نیب عدالت کا فیصلہ سمجھ آنے میں کپتان کو صرف

Read more

فیصلہ غیر متوقع نہیں ہوگا

میاں نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ عام انتخابات سے صرف تین ہفتے پہلے سابق وزیراعظم کے خلاف عدالتی فیصلے کو بہت سے لوگ سیاسی قرار دے رہے ہیں۔ تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ فیصلہ جو بھی آئے، اس کے اثرات عام انتخابات کے نتائج پر نظر آئیں گے۔ لیکن کیا یہ کوئی غیر متوقع فیصلہ ہو گا؟ مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی اور اب اس

Read more

کھیتی باڑی یونیورسٹی کے سربراہ پروفیسر زراعت اقدس

میں کھیتی باڑی یونیورسٹی کا سربراہ جناب پروفیسر زراعت اقدس ہوں۔ میں بہت اہم آدمی ہوں۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ ہماری معیشت، خوراک اور ٹیکس چوری کا انحصار زراعت پر ہے۔ زراعت ترقی کرے گی تو ملک ترقی کرے گا اور زراعت ترقی نہیں کرے گی تو ٹیکس چوری کے علاوہ سب کچھ ہی بیٹھ جائے گا۔ شعبہ زراعت کی اہمیت کھیتی باڑی یونیورسٹی کو مقدس بناتی ہے اور میں کھیتی باڑی یونیورسٹی کا سربراہ ہوں اس لیے سارے

Read more

’’پاکستان ایک زرعی ملک ہے، اسے محکمہ زراعت چلاتا ہے‘‘

  پاکستانی سوشل میڈیا پر آج کل محکمہ زراعت کا بہت چرچا ہے۔ ہوا یوں کہ ملتان سے ن لیگ کے امیدوار صوبائی اسمبلی رانا سراج اقبال نے ایک پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ حساس اداروں کے اہل کاروں نے انہیں زدوکوب کیا ہے اور ن لیگ کی ٹکٹ چھوڑنے پر زور دیا ہے۔ اس پر میاں نواز شریف نے بھی لندن میں پریس سے بات کرتے ہوئے اس الزام کو دہرا دیا۔ مگر جلد ہی رانا سراج اقبال

Read more

کھل کر سامنے آنے والے اختلافات

ہمارے معاشرے میں اختلافات کا اپنا مقام ہے مگر کھل کر سامنے آنے والے اختلافات کی بات ہی کچھ اورہے۔ اگرچہ ہم لوگ اختلافات کی ٹوہ لگانے میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے مگر سچی بات ہے کہ جو مزا مابین فریقین کھل کر سامنے آنے والے اختلافات میں ہے، وہ ڈھکے چھپے اور ٹوہ شدہ اختلافات میں بالکل بھی نہیں۔ حتیٰ کہ کوئی خفیہ شادی بھی منظرعام پر آکر وہ ریٹنگ نہیں لیتی، جو بعدازاں ان میاں بیوی میںکھل

Read more

سیاست اور اس کی آلودگی

ایک ماحول وہ ہے جس میں ہم سانس لیتے ہیں جس کی دھوپ اور جس کی دھول ہمارے چہروں پر گرتی ہے۔ جس کے دریا ہمار ی زندگی کو سیراب کرتے ہیں اور جس کے درختوں کی چھائوں ہمیں پناہ دیتی ہے۔ اورایک ماحول وہ ہے جس میں ہم سوچتے ہیں۔ جو ہمارے ضمیر اور ہمارے جذبوں کی آبیاری کرتا ہے۔ جو ہمارے خوابوں کی پرورش کرتا ہے۔ یوں میں دو مختلف دنیائوں کی بات کر رہا ہوں منگل کے

Read more

مستقبل بلاول اور مریم کا ہے

پاکستان کے حالات اچھے نہیں، عدم توازن کا شکار ہوچکے ہیں۔ پاکستان، افغانستان بنتا جا رہا ہے۔ نوٹوں کی بوریاں لے کر جاؤ تو شاپنگ بیگز میں پھل، سبزیاں اور اشیاء خوردونوش خرید کر لانے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔ مہنگائی کے اس طوفان اور روپے کی بے قدری سے عوام تلملا اٹھے ہیں۔ انتہاؤں کو چھوتی ہوئی معاشی بدحالی میں کارفرما محرکات کوئی نہیں جانتا، پارلیمانی اور فوجی ادارے زیادہ دیر تک اس کے اثرات سے

Read more

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، اندیشوں سے لگتا ہے

دنیا بھر میں اکثر ہم ایوانوں میں پارلیمینٹیرینز کو ایک دوسرے سے جھگڑتے اور گتھم گتھا ہوتے دیکھتے ہیں، آخر حقیقی جمہوریت کا حصول آسان نہیں۔ پر کیا پاکستانی سیاست میں ہر دم بڑھتے عدم برداشت، غیر پارلیمانی زبان کا بے دریغ استعمال اور مخصوص افراد یا سیاسی جماعت کا خود کو دوسرے سے بہتر سمجھنے والی سوچ اور خود راستی کا رویہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام میں مدد دے سکے گا؟ اگر جمہوری ثقافت کا قیام ایسے

Read more

دل گرفتہ ہیں جگر خون ہوئے جاتے ہیں

سنا ہے ہوا چل پڑی ہے۔ وطن عزیز اس وقت شدید سیاسی حبس سے دو چار ہے۔ملک بھر کی سیاسی جماعتیں انتخابی مہم کی تیاری کے مراحل سے گزر رہی ہیں۔ مسلم لیگ حکمران جماعت ہے وہ اگلے سال کے بجٹ کو اس ہی اسمبلی کے سامنے رکھنے جا رہی ہے۔ ہمارے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اگلے سال کی ترقیاتی رقوم کا فیصلہ بھی خود ہی کرنا چاہتے ہیں۔ اس پر تین صوبوں کے وزراء اعلیٰ حضرات کو اتفاق

Read more

شہباز شریف کی کراچی سیاست

منظور پشتین لاہور میں اپنا تاثر قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ البتہ منظور پشتین کے ساتھ جو سلوک لاہور انتظامیہ نے کیا۔ اس کا سیدھا نقصان شہبازشریف کو ہوا ہے۔ نصرت جاوید نے اپنے کالم میں تو یہاں تک لکھا ہے کہ شہباز شریف نے بطور قومی لیڈر سامنے آنے کے  اپنے امکانات کم کر لیے ہیں ۔ شہباز شریف اپنی سیاسی لانچنگ کراچی سے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صورتحال آئیڈیل ہے ایک بڑا میٹروپولیٹن شہر۔

Read more

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا کوئی حرج نہیں کہ مجھے آج تک میرے اخبار کی مدیر یا کسی اور ادارے نے اشارتاً بھی نہیں کہا کہ مجھے اس کالم میں کیا نہیں لکھنا۔ صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے لئے قلم اُٹھانے کے بجائے لیکن میں نے ریموٹ اُٹھا لیا۔ ہوا یہ تھا کہ رات بہت بے چین گزری۔ نیند کی گولی لینے کے باوجود کروٹیں بدلتا

Read more

پاکستان میں تو ایسا نہیں ہوتا

اس بنک کی کہانی زمانے سے جدا ہے، جس برانچ میں میرا اکاونٹ ہے۔ واقعہ یوں ہے کہ بنک انتظامیہ نے بنک کی حفاظت کا ٹھیکا، ایک نجی سیکورٹی ادارے کو سونپ رکھا ہے۔ اس سیکورٹی ادارے کا اہل کار بڑا اکھڑ مزاج ہے۔ اس کا دل چاہتا ہے تو وہ کسی کلائنٹ کو بنک میں داخل ہونے کی اجازت دیتا ہے، اس کی مرضی نہ ہو، تو کسٹمر کو دروازے ہی سے لوٹا دینے کا حکم لگاتا ہے۔ نتیجہ

Read more

لب جو کھولو گے تو توہین عدالت ہوگی

تحریک انصاف کے ارکان کی قومی اسمبلی میں واپسی کیساتھ ہی حالیہ اجلاس کو خاصی اہمیت حاصل ہوگئی تھی ۔ لیگی قیادت اس بات پر بغلیں بجا رہی تھی کہ آخرکار تحریک انصاف الیکشن کمیشن ،سپریم کورٹ، لاک اپ اور جلسوں کے چکر کے بعد ایوان میں واپس آگئی ہے ، تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی پر بعض جذباتی لیگی ارکان نے تو یہاں تک بھی اپنی خوشی کا اظہارکیاکہ آخرکار\” لوٹ کے بدھو گھر کو آئے\”۔ اجلاس میں

Read more