قدرتی وسائل پر خودکشی: مائنز اینڈ منرلز بل یا نیا عمرانی معاہدہ؟

جب اٹھارہویں ترمیم آئی، تو ہم نے سمجھا کہ تاریخ کا پہیہ بالآخر درست سمت میں چل پڑا ہے۔ صوبوں کو ان کے وسائل پر حق ملنا کوئی عام بات نہ تھی۔ یہ ایک آئینی معاہدہ تھا، جس میں ریاست نے اعتراف کیا کہ وفاق کی اکثریت، اکثریت کی مرضی سے نہیں بلکہ باہمی رضامندی سے چلتی ہے۔ مگر آج، وہی صوبے اپنے حاصل کردہ حقوق خود مرکز کے قدموں میں رکھ کر یہ سوال اٹھا رہے ہیں۔ کیا یہ

Read more

اڈیالہ جیل پر ناکامی اور پی ٹی آئی کا المیہ

اڈیالہ روڈ، راولپنڈی کی ایک ایسی شاہراہ ہے جسے عمومی طور پر ایک درمیانی درجے کی رابطہ سڑک سمجھا جاتا ہے، مگر جغرافیائی اور سیاسی اہمیت کے اعتبار سے اس کی حیثیت کسی مرکزی شاہراہ سے کم نہیں۔ یہ سڑک نہ صرف راولپنڈی کے وسطی علاقوں کو دیہی پٹیوں سے جوڑتی ہے بلکہ اسلام آباد، روات اور چکری انٹرچینج کے ساتھ براہ راست ربط قائم کرتی ہے۔ تقریباً چونتیس سے پینتیس کلومیٹر پر محیط اس سڑک پر واقع ذیلی راستے

Read more

پاکستان کی سیاست اور جیلیں

ہونا تو یہ چاہیے کہ ہمیشہ انتخابات کے نتیجوں میں ایسی حکومتیں آنی چاہئیں جو ملک کے عوام کی اُمیدوں، ضرورتوں اور خواہشات کو نہ صرف سمجھیں بلکہ ان سب چیزوں کا مداوا بھی کریں۔ پاکستان میں متعدد انتخابات ہوتے رہے مگر صرف مراعات یافتہ طبقے ہی کے افراد کامیابی کے زینوں پر چڑھتے رہے۔ پاکستان کی سیاست کا منظر نامہ ہمیشہ ہی سے ہنگامہ خیز رہا ہے۔ پاکستان کی مختصر سی سیاسی تاریخ کو پڑھنے سے پتا چلتا ہے

Read more

ٹرمپ اور "کالی گولا” میں مماثلت

پرخلوص دوست سنجیدگی سے سمجھا رہے ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ میں امریکی صدر کے رویے کے بارے میں تبصرہ آرائی کرتے ہوئے ’’احتیاط‘‘ سے کام لوں۔ اس کے ملک کی وزارتِ خارجہ متنبہ کرچکی ہے کہ امریکی ویزا جاری کرنے سے قبل اس کے خواہش مندشخص کے موبائل فون کی ’’تلاشی‘‘ ہو گی۔ دیکھا جائے گا کہ وہ دنیا کی سپرطاقت کہلاتے ملک کے بارے میں فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ پر کیا لکھتا ہے۔ میں تو ایک

Read more

موبائل فون کے "تخریبی امکانات”

چند دن قبل اس کالم میں نیٹ فلیکس کے لئے تیار ہوئے ایک ڈرامائی سلسلے کا ذکر کیا تھا۔ اس کا مرکزی کردار سکول کا ایک طالب علم ہے۔ مناسب طبقے کا رکھ رکھائو والا مہذب بچہ دِکھتا ہے۔ والدین کی مناسب نگہبانی نہ ہونے کی وجہ سے مگر وہ ٹیلی فون پر قائم ہوئے ان گروہوں کے مابین ہوئی گفتگو میں سنجیدگی سے حصہ لینا شروع ہو گیا جو عورتوں کو بدی کی علامت تصور کرتے ہیں۔ ان گروہوں

Read more

ذوالفقار علی بھٹو، نواز شریف اور عمران خان

پاکستان کی سیاست کا المیہ ہے۔ انتقام کی سیاست ایک دوسرے کا وجود ہی ختم کرنے کی کوشش میں اپنا بھی سب کچھ اس آگ میں بھسم کر دیتی ہے جب نوبت یہاں تک پہنچ جائے کہ ”میں نہیں تو کچھ بھی نہیں“ تو پھر سیاسی نظام کا تلپٹ ہوجانا غیر معمولی بات نہیں ہوتی۔ اقتدار پر قبضہ کرنے اور سیاسی مخالف کو اقتدار سے نکالنے کے لئے ہر حربہ کو جائز تصور کر لیا جائے اور بات ”قبر“ ایک

Read more

پاک امریکہ تعلقات میں مثبت پیش رفت

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اپنے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے فون پر بات چیت ہوئی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حکومت سنبھالنے کے بعد دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان پہلی بار بات ہوئی ہے۔ یہ رابطہ دونوں ملکوں کے تعلقات کے علاوہ عالمی سفارت کاری میں پاکستان کی اہمیت ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان اور امریکہ

Read more

عمران خان کی خوبیاں

میں بذات خود عمران خان کا سب سے بڑا ناقد رہا ہوں اور پی ٹی آئی میں موجود میرے سینکڑوں دوست جب بھی ملتے ہیں ان کا سب سے بڑا شکوہ یہی ہوتا ہے کہ میں ہر وقت عمران خان پر تنقید کیوں کرتا ہوں۔ ان میں سے اکثر کو میں اس شعر میں جواب دیتا ہوں کہ ( ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں ) ۔ لیکن

Read more

مسائل میں سلگتا پاکستان اور نواز شریف کی خود ستائی

بلوچستان میں احتجاج اور لانگ مارچ کیے جا رہے ہیں، فوجی قیادت ہر قسم کی دہشت گردی اور غیر ملکی پراکسی گروہوں کو ختم کرنے کا عزم کر رہی ہے اور امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف عائد کر کے ملک کی بیمار معیشت کے لیے نیا چیلنج پیدا کر دیا ہے تاہم حکمران مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کو شہباز شریف کی صورت میں ایسا لیڈر دکھائی دیتا ہے جو ملک کو

Read more

دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

اللہ کا شکر ہے کہ عیدالفطر پاکستان اور پورے عالمِ اسلام میں غیرمعمولی مذہبی عقیدت سے منائی گئی۔ پاکستان اِن دنوں دہشت گردی کی زد میں ہے، لیکن عید کے روز پورا ملک پُرامن رہا۔ یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ یورپ اور اَمریکہ میں بھی عیدالفطر کے اجتماعات غیرمسلموں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں عید کے اجتماعات غیرمسلموں کے لیے غیرمعمولی اہمیت اختیار کر گئے اور عالمی میڈیا نے اُن کی نہایت عمدہ

Read more

این آر او کی طرف بڑھتی تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور اور صوبائی حکومت کے مشیر بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دی ہے۔ ان دونوں نے آج جیل میں عمران خان سے اڑھائی گھنٹے طویل ملاقات کی تھی۔ اس سے پہلے گزشتہ روز اعظم سواتی نے عمران خان سے ملاقات میں یہ تجویز پیش کی تھی لیکن بتایا گیا ہے کہ اس وقت تک عمران خان مصالحانہ طرز عمل اختیار کرنے

Read more

جیل میں عمران خان کو اذیت دینے کا سلسلہ بند کیا جائے!

اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقاتوں کے حوالے سے تنازعہ جاری ہے۔ آج جیل حکام نے پارٹی سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اور ان کے ہمراہ شعیب شاہین اور نیاز اللہ نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جبکہ چند دیگر لوگوں کو جن میں اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصار کیانی شامل تھے، ملاقات کا موقع دیا گیا۔ سلمان اکرم راجہ نے اس پالیسی کو عدالتی حکم

Read more

بلوچ قبائل کی ٹرانسفارمیشن کا گداز عمل؟

شکیل بلوچ بھائی بندہ آپ کی چشم بصیرت کو داد دیتا ہے بلاشبہ آپ آئینہ ایام میں مستقبل کے حوادث کو دیکھ سکتے ہیں، مجھے بھی آپ کی اس رائے سے اتفاق ہے کہ مہرنگ بلوچ ہی دراصل بلوچ اقوام کی ایسی نمائندہ لیڈر بن چکی ہیں، جس نے بلوچ سرداروں کی روایتی اجارہ داری کو ختم کر کے قبائلیت کے جمود کو توڑ دیا ہے اور وہ اپنی پرامن جدوجہد کے ذریعے بلوچ قبائل کو ایک ایسا صحت مند

Read more

کمر۔ کس، ناٹی اولڈ مین اور نیویارک پبلک لائبریری

( 1 ) کمر۔ کس ہماری من پسند اس دکان پر کیا کیا مسالہ نہیں ہوتا، کون سا تیل ہے جو خالص اور دستیاب نہ ہو۔ اسلامی شہد ان کے ہاں بھی البتہ جعلی ہوتا ہے سو ہم نہیں خریدتے۔ مین ہیٹن نیویارک کے ”ٹریڈر۔ جوز“ جہاں بہت بھیڑ ہوتی ہے اس کے خالص شہد پر بھی ہمیں شک ہی رہتا ہے۔ اس لیے کہ ہمیں بخوبی علم ہے کہ ایک پاؤنڈ یعنی 453.592 گرام کے لگ بھگ شہد پیدا

Read more

شہباز شریف کی تضاد بیانی اور ’ہارڈ ریاست‘ کا عزم

لگتا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خواہش کے مطابق پاکستان کو ’ہارڈ اسٹیٹ‘ بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس کا اظہار وزیر اعظم ہاؤس میں ملک کی سیاسی و عسکری قیادت کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے بیان کے علاوہ آج اسلام آباد کی ایک تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف کی تقریر سے بھی ہوتا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ حکومت پاکستان جب ہارڈ اسٹیٹ کی طرف گامزن

Read more

پالیسی میں تسلسل ضروری ہے

افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے سے قبل ہمارے ہاں کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ پاکستان میں دہشتگردی افغانستان میں غیر ملکی افواج سے تعاون کے رد عمل میں ہوتی ہے۔ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغان طالبان کے مطالبے پر حکومت پاکستان نے ٹی ٹی پی کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ بھی کیا تھا۔ یہ معاہدہ بھی ماضی کے معاہدوں کی طرح محض چند ماہ ہی چل سکا اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان

Read more

ذوالفقار علی بھٹو اور نشانِ پاکستان

وطن عزیز پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو پاکستانی سیاست کا ایک ایسا نام ہیں جن کی سیاست سے آپ اختلاف کریں یا اتفاق لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے کہ پاکستانی سیاست نہ صرف ان کے ذکر کے بغیر نا مکمل ہے بلکہ انہوں نے پاکستانی سیاست پر اتنے گہرے نقوش چھوڑے ہیں کے آج بھی پاکستانی سیاست میں ان کے نام کی گونج سنائی دیتی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ہی پاکستانی سپریم کورٹ نے ذوالفقار

Read more

امریکہ کو بوجھ محسوس ہوتا یورپ

معاملہ اگر امریکہ کے ”قومی سلامتی امور“ تک ہی محدود ہوتا تو یہ کالم لکھنے کی مجھے ضرورت محسوس نہ ہوتی۔ امریکی نائب صدر کی ایک ایسے گروپ میں (اب برسرِعام) ہوئی گفتگو جس کے شرکاء میں امریکہ ہی کے وزیر خارجہ، وزیر دفاع، سی آئی اے چیف اور دفاعی اور سلامتی امور کے دیگر اعلیٰ ترین عہدے دار بھی شامل تھے درحقیقت دنیا کی واحد سپر طاقت کہلاتے ملک کے حتمی فیصلہ سازوں کی حقیقی سوچ کا اظہار ہے۔

Read more

امریکی کانگرس میں عمران کی رہائی کے لیے مجوزہ قانون سازی

امریکی کانگرس میں عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ بڑھانے کے مقصد سے ’پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ‘ کے نام سے ایک بل پیش کیا گیا ہے۔ کانگرس کے ری پبلیکن رکن جو ولسن اور ڈیموکریٹک رکن جیمز ورنی پنیٹا کی طرف سے 24 مارچ کو جمع کرائے گئے اس بل میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت پاکستان کے اعلیٰ لیڈروں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ پاکستانی حکومت عمران خان کو رہا کرنے پر

Read more

جمہوری شین قاف اور آمریت کا لام کاف

23 مارچ کو یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب سے حسب روایت سربراہ مملکت آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔ کل بارہ منٹ کی تحریری تقریر پڑھنے میں ایک دو جگہ پر انہیں الفاظ کی ادائیگی میں کچھ دقت پیش آئی۔ اس بے معنی قضیے کو لے کر سوشل میڈیا پر بیٹھے انقلابی چوزوں نے ہڑبونگ مچا رکھی ہے۔ پاک پتن کی جامعہ ’رحونیت‘ میں ہوش و خرد کا زر خالص ادا کر کے بے سمت دیوانگی کا سودا کرنے والا

Read more

بلاول بھٹو کی نامکمل تجویز اور قومی یکجہتی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردی کے خلاف قومی یک جہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف سے قومی سلامتی کمیٹی کا نیا اجلاس بلانے کی اپیل کی ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اجلاس خواہ ایک ماہ بعد ہی منعقد ہو لیکن کوشش کی جائے کہ اس میں سب سیاسی پارٹیاں شریک ہوں تاکہ قومی افہام و تفہیم سے تشدد کے

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کی 22 سالہ جدوجہد

ٹرمپ کی دوسری ٹرم میں صدارت کا پہلا سال مکمل ہونے تک اُسکے مشہور ٹی وی پروگرام ’دا اپرنٹس‘ کی شروعات کو 22 سال مکمل ہو چکے ہوں گے۔ ’یو آر فائرڈ‘ کے جملہ کی وجہ سے بھی مقبول ہوا یہ پروگرام ٹرمپ کی پہلی ٹرم میں کامیاب الیکشن کمپیئن کے محرکوں میں سے سمجھا گیا۔ یہ دلچسپ ہے کہ خود ٹرمپ کو اُس پروگرام کے نشریاتی ادارے نے میکسیکن امیگرنٹس کے بارے میں اُسکے کمنٹس پر اختلاف کی وجہ

Read more

وائس آف امریکہ کی بندش اور صحافیوں کے لیے چیلنجز

وائس آف امریکہ (VOA) نے اپنی متعدد نشریات کو جزوی یا مکمل طور پر بند کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے کئی صحافیوں کو رخصت پر بھیج دیا گیا یا فارغ کر دیا گیا ہے، جبکہ مختلف ممالک میں اس کے نمائندے بھی بے روزگار ہو جائیں گے، میرے کئی دوست، جو اس ادارے میں کام کرتے تھے، بتا رہے ہیں کہ انہیں مارچ کے آخر تک کام کرنے کا کہا گیا ہے، جبکہ کچھ

Read more

عدلیہ کی بنیادوں میں بارُود!

اسلام آباد ہائیکورٹ پر ایک عرصے سے جلالی کیفیت طاری ہے۔ اِس کیفیت کا ارتعاش، شہرہ آفاق چھبیسویں ترمیم سے پہلے ہی محسوس کیا جا رہا تھا۔ یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ اِس ارتعاش کا سبب کیا تھا جو پہلے اضطراب اور پھر اشتعال کی شکل اختیار کر گیا۔ تحقیق و جستجو کرنے والے صحافی اور معاملات کو گہری نظر سے دیکھنے والے مبصرین کا خیال ہے کہ اِس کیفیت کا کچھ نہ کچھ تعلق تحریکِ انصاف کے بانی

Read more

پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی

پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستانیوں نے یوم قرار داد پاکستان جوش و خروش سے منایا۔ صدر مملکت آصف زرداری نے ایوان صدر اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی پالیسی کو مختصر اور جامع انداز میں بیان کیا۔ اگرچہ صدر زرداری کو تقریر پڑھنے میں اور سننے والوں کو سمجھنے میں دشواری کا سامنا تھا۔ اس ضعف اور لکنت کی وجہ سے بجا طور سے یہ سوال اٹھایا جائے گا کہ کیا معذوری

Read more

صدمہ جاریہ: لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے

”خفیہ اداروں کا اصل کام، سرحدوں کا تحفظ اور دہشت گردی سے بچاؤ ہے۔ اگر وہ پولیٹیکل انجینئرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ میری اپنے بچوں سے بات نہیں کرائی جاتی۔ جیل مینوئل کے مطابق اپنی بیوی سے نہیں ملایا جا رہا۔“ عمران خان کے بیان کا یہ اقتباس گواہی دینے کے لیے کافی ہے کہ جس ہیرے کو نہایت ہُنرمندی سے تراشا گیا اور 25 جولائی 2018

Read more

مہلک غلطی کی جانب سفر

پاکستان میں جاری سیاسی کش مکش اور خاص طور پر 9 مئی کے واقعات اور مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اور سزاؤں کے بعد قومی اُفق پر پھیل جانے والی سیاسی کڑواہٹ کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیابی حاصل نہیں کی جا سکی۔ اِس صورت حال کو معمول پر لانا اس لیے بھی فوری طور پر ممکن نہیں کہ ملک میں سیاسی ڈائیلاگ کی گنجائش محدود ہو چکی ہے۔ شاید کوئی بھی پارٹی اپنے

Read more

جعفر ایکسپریس حملہ: ناراض ریاست اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج

بلوچستان سے مسلسل پریشان کن خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ بلوچ یک جہتی کمیٹی کے دھرنے، لیڈروں کی گرفتاریوں کے علاوہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی اپیل پر آج بلوچستان میں عام ہڑتال ہوئی۔ اسی دوران نوشکی میں 4 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا جبکہ ضلع قلات کے علاقے منگیچر میں چار مزدور کو فائرنگ سے ہلاک کیا گیا۔ یہ چاروں پنجابی مزدور تھے۔ 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے اور اسے اغوا کرانے کی

Read more

عاشقانِ عمران کے لئے امریکی وزارتِ خارجہ سے آیا پیغام

کبھی کبھار مجھے شدت سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ بحیثیت قوم ہم خود اذیتی کے مریض بن چکے ہیں۔ میرے اس خیال کو تقویت ان عاشقان عمران کے رویے سے بھی ملی جو ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں۔ ان کی بے پناہ اکثریت وہاں کئی برسوں سے رہتے ہوئے بھی اس گماں میں مبتلا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں جمہوری نظام کا فروغ چاہتا ہے۔ پاکستان کے موجودہ حکومتی بندوبست کے ہاتھوں ان کے رہ نما کے

Read more

وفاداری بشرط استواری

ہمارے بچپن کی یادوں میں پرائمری جماعت کے درس عمر کے کسی حصے میں بھی فراموش نہیں ہوتے، ان نصابی اسباق میں اکثر سماجی برائیوں کے نقصانات کو سبق یا کہانی کی صورت میں پیش کیا جاتا تھا، ہمیں سبق کے ذریعے دھوکہ دہی اور جھوٹ کی لعنت سے دور رہنے کی تلقین کی جاتی تھی تاکہ ہمارے اندر سماجی تہذیب و شائستگی کے ساتھ سماج کے برتاؤ میں ایماندار رہنے پر ترجیح دی جائے اور ہمیں جھوٹ اور دھوکہ

Read more

"مائینس عمران گیم” کی ناکام کوشش

حکمران جماعت ہی نہیں اس کے اتحادیوں کے کئی رہ نما بھی مصر رہتے ہیں کہ پیکا نامی قانون کی حمایت میں ووٹ ڈال کر انہوں نے درحقیقت صحافت کو توانا تر بنانے کی کوشش کی ہے۔ اسے سوشل میڈیا پر چھائی یاوہ گوئی سے بچ کر اپنے اصل کام یعنی ’’خبر‘‘ کی تلاش کی راہ پر ڈٹے رہنے میں کمک فراہم کی ہے۔ ’’کھرے صحافیوں‘‘ کو اس قانون سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ گھبراہٹ مگر ہم صحافیوں کی گھٹی

Read more

جنگ جوئی میں سیاسی اقدامات نظر انداز کرنے کا رویہ

قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرا خصوصی اجلاس نے گزشتہ روز ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ہر قیمت پر جنگ جیتنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ البتہ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ اور پاک فوج کے سربراہ کی بریفنگ کے دوران طاقت کے استعمال پر زور دیا گیا۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے اعتماد سازی یا کسی سیاسی حل کا کوئی ذکر نہیں ہوا۔ حیرت ہے کہ کئی دہائی تک بلوچستان میں علیحدگی

Read more

بلوچستان میں سیاسی مذاکرات کی تاریخ اور انجام

سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد بلوچستان میں موجود علیحدگی پسندوں سے نمٹنے کے لیے دو نظریات پر بہت زوروشور سے بحث ہو رہی ہے۔ پہلا یہ کہ اس مسئلے کے سیاسی حل کی طرف جایا جائے اور مذاکرات کی راہ اختیار کی جائے۔ دوسرا یہ کہ اس مسئلے کا حل صرف فوجی آپریشن ہی ہے۔ یہ دونوں نظریات نئے نہیں ہیں کیونکہ بلوچستان میں علیحدگی پسندی کا رجحان پاکستان بننے کے فوراً بعد سے ہی شروع کروا دیا گیا تھا۔

Read more

ملکی افق پر آمریت کے منڈلاتے بادل

حکومت نے دہشت گردی کے خلاف یک آواز ہونے کے لیے قومی اسمبلی کی سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بلایا تھا جس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ تاہم تحریک انصاف اور متعدد دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی عدم شرکت سے قومی یکجہتی کا تاثر قوی نہیں ہوسکا۔ یہ ہی یہ واضح ہوا کہ دہشت گردی کے خلاف سب سیاسی عناصر مل کر ایک ہی حکمت عملی اختیار کرنے پر تیار ہیں۔ تحریک انصاف نے ایک روز قبل اس اہم اجلاس

Read more

لاپتہ افراد کا معاملہ دہشت گردی سے منسلک نہ کیا جائے!

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس سانحہ کے بعد تشدد اور بے چینی کے حوالے سے قومی منظر نامہ پر مباحث کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کچھ عناصر فوج کی بروقت کارروائی اور اعلیٰ پروفیشنل کارکردگی پر رطب اللسان ہیں تو کچھ آوازیں اس مسئلہ کو وسیع تر تناظر میں دیکھنے اور یہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ بلوچستان میں شورش پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے۔ وزیر اعظم اور دیگر زعما نے اس حوالے سے قومی یک جہتی کی

Read more

’پراجیکٹ عمران خان‘ ۔ بہت مہنگا پڑ رہا ہے!

’جعفر ایکسپریس‘ کے دہشت گردانہ اغوا نے پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کو لرزا دیا۔ مسلح افواج کے دلیرانہ اور جزئیات کی حد تک پختہ کار پیشہ ورانہ آپریشن نے بہت بڑی خون ریزی سے بچا لیا۔ فوج کے جوانوں نے اپنی جانیں نچھاور کر کے، اپنے ہم وطنوں کی جانیں بچائیں۔ دشوار گزار سنگلاخ پہاڑی سلسلوں میں، دہشت گردوں کے نرغے میں گھری جعفر ایکسپریس کے چارسُو رات کے اندھیرے گہرے ہو رہے تھے، سینکڑوں گھرانے اپنے پیاروں کی

Read more

قوم پرستی سے غداری تک

دنیا کی تاریخ ان واقعات سے بھری پڑی ہے جن میں مصوروں، سکالروں، فلاسفروں، شاعروں، فن کاروں اور سائنس دانوں کو بھیانک سزائیں دی گئیں۔ ان لوگوں کو سزائیں اس لئے دی جاتی ہیں کہ یہ لوگ معاشرے کے ان مسائل کی نشان دہی کرتے ہیں جن کا حل ان کے ذہن میں سماج کی ترقی کے لئے ناگزیر ہوتا ہے اور یہی نشان دہی ہمیشہ معاشرے کے مراعات یافتہ لوگوں کے مفادات کے لئے خطرے کا سبب ہوتی ہے۔

Read more

قاتلوں سے پیار: یوں بھی جشن طرب منائے گئے

اس وقت جب جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے سے، بے گناہ شہید مسافروں اور جوانوں کے غم سے سینے فگار تھے ’ان جاں گسل لمحات کی تکلیف کوئی ان مسافروں سے پوچھے جو عورتوں بچوں سمیت گولیوں کی بوچھاڑ میں قیامت خیز لمحات سے گزرے۔ دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے کچھ ذہنی عیاش نام نہاد منفی سوچ رکھنے والے طبقات اور جماعتیں‘ اس سانحہ میں دہشت گردوں کی زبان بولتے نظر آئے۔ انہیں

Read more

عمران خان اقتدار میں آ بھی گیا تو؟

بہاول پور شہر میں 15 مارچ 2025 کو ریڑھیوں ٹھیلوں پہ آلو تیس روپے، خشک پیاز چالیس روپے اور تازہ خشک لہسن دو سو روپے کلو بک رہا تھا لیکن شہر کی مشہور بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پہ ”خود ساختہ اہلِ ایمان“ آلو والا سموسہ روزہ دار عوام کو فی عدد چالیس روپے کا بیچ رہے تھے جبکہ ریجن کا کسان رو رہا تھا کہ گندم کا مناسب ریٹ نہ ملنے سے اس نے تو بحران کا سامنا کیا

Read more

بلوچستان میں دہشت گردی: مشاورت ہی نہیں عملی اقدامات بھی کیے جائیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس سانحہ کے دو روز بعد بالآخر کوئٹہ کا دورہ کیا، زخمیوں کی عیادت کی اور ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے بعد پریس کانفرنس بھی منعقد کی۔ دہشت گردی کو مسترد کرنے اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ انہوں نے اس المناک سانحہ کے بعد قومی یک جہتی پر زور دیا اور کہا کہ تمام سیاسی قائدین کو عسکری قیادت کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے موجودہ

Read more

شکرگزاری کے مریض

آج کل ہماری سیاست نسلوں سے منتقل کی گئی ”شکرگزاری“ کے لا علاج مرض میں اس قدر مبتلا ہے کہ علم اور دانش کی منتقلی کے بجائے اب ہم ”دہشت گردوں“ کی امریکا حوالگی یا منتقلی پر پھولے نہیں سما رہے اور ہمارے حکمران اور اپوزیشن کہلائی جانے والی جماعت تحریک انصاف کا بس نہیں چلتا کہ وہ صدر ٹرمپ کی قدم بوسی کر کے ”شکر گزاری“ پہ سجدہ ریز ہو جائیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک

Read more

میک یا بریک: خود کردہ را علاج نیست

1990 ء میں سوویت روس سے علیحدگی کے بعد یوکرین کے پاس روس کے ایک تہائی جوہری ہتھیار تھے۔ دسمبر 1994 ء میں امریکہ ’برطانیہ‘ فرانس ’چین اور روس کی تحفظ کی یقین دہانیوں پر بڈاپسٹ کے ایک اعلامیے میں یوکرین نے جوہری ہتھیار تلف کرنے کا اعلان کیا اور پھر ان جگہوں کو میوزیم بنا دیا گیا۔ ہاتھ پاؤں خود کاٹ ڈالنے کی غلطی اب یوکرین کو بھگتنا پڑ رہی ہے اسی لیے کہتے ہیں کہ ”خود کردہ را

Read more

صدر کا خطاب، بین الصوبائی مسائل اور اپوزیشن کا احتجاج

صدر آصف علی زرداری نے بعض یک طرفہ فیصلوں کی وجہ سے وفاق پر پڑنے والے بوجھ کا ذکر کیا ہے اور پارلیمنٹ کے ارکان پر عوام کی سہولت کے لیے سخت محنت سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے خاص طور سے چولستان میں زرعی منصوبے کے لیے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے معاملہ کی حمایت کرنے سے معذوری ظاہر کی۔ صدر کا یہ

Read more

ملکی سیاست کی خرابیاں قومی پالیسیوں پر اثر انداز ہیں!

حکومت مسلسل تحریک انصاف کے گرد گھیرا تنگ کر رہی ہے۔ اب ایک جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر مہم جوئی کے بارے میں پی ٹی آئی کے متعدد لیڈروں سے سخت سوالات کیے ہیں۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے والے لوگوں میں شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاملہ پر پارٹی میں بات کی جائے گی اور عمران خان کو بھی مطلع کیا جائے گا تاہم انہوں نے

Read more

ٹرمپ سادہ دِکھتا ہے مگر بھولا ہرگز نہیں

عمر بڑھنے کے ساتھ ذہن کو پیکا کے قانون نے بھی مفلوج بنا رکھا ہے۔ ’’صحافت‘‘ کے قابل رہ گیا ہوتا تو اس خبر کاعمر رفتہ کی لگن کے ساتھ پیچھا کرتا کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے کینیڈا جیسے ہمسائے اور اتحادی کو بھی ناراض کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو 397 ملین ڈالر کی خطیر رقم دینے کا فیصلہ کیوں کیا۔ مذکورہ فیصلہ گزرے ماہ کی 25 تاریخ کو ہمارے سامنے آیا۔ مقصد اس فیصلے کا پاکستان

Read more

افغانستان، امریکی اسلحہ اور پاکستان کی بے معنی گرمجوشی

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکہ کے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے کہ امریکہ 2021 میں افغانستان سے انخلا کے وقت چھوڑا ہوا اسلحہ واپس لینا چاہتا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رفاقت علی خان نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ جلد افغانستان میں چھوڑا ہوا اسلحہ واپس لے کیوں کہ اس اسلحہ کی وجہ سے پورا ریجن عدم استحکام کا شکار ہے۔ گزشتہ روز کانگرس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان

Read more

عاشقانِ عمران کی ٹرمپ سے عبث توقعات

خود کو تھکانے اور آپ کو اْکتا دینے کی حد تک بارہا اس کالم کے ذریعے امریکہ میں مقیم عاشقان عمران کو نہایت خلوص اور عاجزی سے سمجھاتا رہا ہوں کہ ریاستوں کے دیگر ریاستوں کے ساتھ تعلقات طویل المدت مفادات پر مبنی ہوتے ہیں اور پاکستانی ریاست 1950ء کی دہائی سے امریکی ریاست کی اتحادی ہونے کی حد تک ’’دوست‘‘ بن چکی ہے۔ پاکستان میں جمہوری نظام کو مضبوط ومستحکم بنانا ان دو ممالک کے مابین دوستی کا اصل

Read more

خان صاحب! کیا آپ کی بھی کچھ حدود ہیں؟

بے برگ و ثمر خطوط نویسی سے اُکتا کر، عمران خان نے معروف امریکی جریدے ”ٹائم“ کے لئے ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ یہ مضمون دراصل کس نے لکھا؟ کیسے ”ٹائم“ تک پہنچا؟ تحقیق و تفتیش کے کن مراحل سے گزر کر ”ٹائم“ اِس نتیجے پر پہنچا کہ یہ واقعی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی تحریر ہے؟ یہ سب سوالات اہم سہی لیکن سامنے کی حقیقت یہ ہے کہ مضمون عمران خان کے نام سے شائع ہوا اور

Read more

مریم نواز کی حکومت کا ایک سال ( 1 )

8 فروری 2024 ء کے انتخابات کے نتیجہ میں قائم ہونے والی وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپوزیشن کے ایجی ٹیشن، مظاہروں، اور ہنگامہ آرائی کے باوجود چل رہی ہیں۔ پی ٹی کی طرف سے ایجی ٹیشن کے نتیجے میں وفاقی حکومت گری ہے اور نہ ہی پنجاب میں مریم نواز کی حکومت کے لئے کوئی مشکل صورت حال پیدا ہوئی ہے جہاں تک کے پی میں علی امین گنڈاپور کی حکومت کا تعلق ہے ایک سال کے دوران دو تین

Read more

عمران خان، زیلنسکی، قرۃ العین حیدر اور مریم نواز

چند ماہ قبل میرے ایک کزن کے بیٹے کی شادی تھی جو گاؤں میں رہتے ہیں۔ سرائیکی بیلٹ میں گاؤں میں ہونے والی شادی کے لیے اردگرد کے گاؤں کے لوگ بھی کہتے ہیں ”سائیں! وسیب دی شادی اے ونجناں تاں پوسی“ (اپنے علاقہ کی شادی ہے جانا تو پڑے گا) ۔ اس شادی میں بھی مہمانوں کی زیادہ تعداد کا تعلق مختلف گاؤں اور دیہات سے تھا اس لیے میرا خیال تھا کہ ولیمہ کا انتظام گاؤں میں ہی

Read more

دارالعلوم حقانیہ پر حملہ حقیقت کیا ہے؟

اکوڑہ خٹک میں دارالعلوم حقانیہ کی مسجد پر خودکش حملہ ایک ایسا سانحہ ہے جس نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ مدارس پر دہشت گردی کے الزامات تو پہلے بھی لگتے رہے ہیں، لیکن اگر مدارس واقعی شدت پسندی کے مراکز ہیں تو پھر دہشت گرد انہی کو نشانہ کیوں بنا رہے ہیں؟ اگر یہ مکمل طور پر پُرامن تعلیمی ادارے ہیں تو پھر دہشت گردی کے خلاف ان کی اجتماعی آواز اور کردار اتنا مدھم کیوں رہا ہے؟

Read more

کامیابی کے لئے جذبہ اور نعرہ کافی نہیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ کہ جب تک قوم کی مائیں اپنے بچوں کو دھرتی پر قربان کرتی رہیں گی اور نوجوان مسلح افواج کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اس سے پہلے گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف اعلان کرچکے ہیں کہ دہشت گردوں کو اتنا گہرا دفن کیا جائے گا کہ وہ کبھی دوبارہ سر نہیں اٹھا سکیں گے۔ یہ دونوں بیانات جوش تو دلاتے ہیں لیکن درپیش مسائل کا

Read more

سیاسی بحران پر پریشانی اور نئے انتخابات کی تجویز

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ’جب بھی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا، اُسے سیاسی بحرانوں میں دھکیلا گیا‘۔ انہوں نے گزشتہ روز مسلم لیگ( ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اپوزیشن ملک میں آئین کی خلاف ورزی اور انسانی حقوق سلب کرنے کے الزامات عائد کر رہی ہے۔ نواز شریف نے اپنے مختصر

Read more

ڈیٹرائیٹ سے کراچی کا سفر اور چار ہم سفر

آج رات آٹھ بجے شب میری ڈئیٹرائٹ، مشی گن سے پاکستان روانگی کا دن ہے۔ جہاں مقصد کچھ ماہ کے لیے کراچی ملیر کے کوہی گوٹھ ہسپتال میں بطور تھرپسٹ والینٹیر کرنے کاہے۔ ایک خواب جو میری کل وقتی ملازمت کے ساتھ اب تک ممکن نہ ہوسکا تھا۔ ڈیٹرائیٹ ائر پورٹ پہ سامان چیک ان کے بعد میں اپنے ہینڈ کیری کے ساتھ مسافروں کے لاؤنج میں پہنچتی ہوں۔ سیل فون ہاتھ میں ہے جسے چارج کرنے کے لیے میں

Read more

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں میر تقی میر کا یہ شعر ضرب المثل کے طور پر مشہور ہے اور ایسے لوگوں کے لئے بولا جاتا ہے جو ایسے لوگوں سے مسائل کے حل کی توقعات وابستہ کرتے ہیں جو ان مسائل کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ یہی شعر میں نے چند ماہ پہلے پشاور کے واحد پانچ ستاری ہوٹل میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے منعقدہ

Read more

شاہد خاقان عباسی اور محمود خان اچکزئی کی ’قومی کانفرنس‘

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی دباؤ کی وجہ سے اسلام ہوٹل میں اس اتحاد کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی قومی کانفرنس جاری رکھنے سے انکار کیا جا رہا ہے لیکن ہم یہ کانفرنس منعقد کر کے رہیں گے۔ تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ اگر ہوٹل انتظامیہ انہیں ہوٹل کا ہال استعمال کرنے کی اجازت نہ دے تو یہ کانفرنس کہاں منعقد ہوگی؟ شاہد خاقان عباسی

Read more

آرمی چیف کے نام عمران خان کے خطوط

عمران خان، پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم، نے حالیہ ہفتوں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام متعدد خطوط ارسال کیے ہیں۔ ان خطوط میں انہوں نے ملک کی سیاسی، معاشی، اور سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پالیسیوں میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عمران خان کے حالیہ خطوط اور ان کے ردعمل پر جو سیاسی ماحول بن رہا ہے، اس سے واضح ہوتا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ

Read more

اڈیالہ جیل کے ”مکین“ کے محبت نامے

8 فروری 2024 ء کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کو ایک سال ہو گیا ہے جسے موجودہ حکومت نے ”تعمیر و ترقی“ کے سال کے طور منایا جب کہ اپوزیشن (پی ٹی آئی) نے اس دن کو انتخابی دھاندلیوں کے خلاف ”یوم سیاہ“ کے طور پر منا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ایک سال گزرنے کے باوجود حکومت اور پی ٹی آئی فارم 45 اور 47 کی لڑائی سے باہر نہیں نکل سکی۔ ایک طرف پی ٹی آئی

Read more

ہماری کرکٹ کے "بادشاہ”۔

کرکٹ سے مکمل عدم دلچسپی کے باوجود ہفتے کی دوپہر دوبئی میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہوا ایک روزہ میچ پہلی گیند سے آخری گیند تک دیکھا ہے۔ بھارت یہ میچ جیت گیا۔ اس کی جیت سے میں ہرگز اداس نہیں ہوا۔ کسی بھی کھیل میں ہار یا جیت فقط ایک فریق کا مقدر ہی ہو سکتی ہے۔ بنیادی سوال یہ اٹھتا ہے کہ کون کس دھج سے ہارا یا جیتا۔ اس تناظر میں میچ کا جائزہ لیتے ہوئے

Read more

مُہمّات، مذاکرات اور مکتوبات سے ’گرینڈ الائنس تک‘

چیف جسٹس، مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی، عدالتی نظام میں اصلاحات کے لئے لا اینڈ جسٹس کمشن کی تیار کردہ دس نکاتی تجاویز پر وسیع تر مشاورت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم اور اُن کے قانونی مشیروں کے بعد چیف جسٹس نے پی۔ ٹی۔ آئی کے آٹھ رُکنی وفد سے دو گھنٹے طویل ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد پی۔ ٹی۔ آئی کے زُعما نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے قوم کو آگاہ کیا کہ انہوں نے جناب چیف جسٹس کے سامنے کس

Read more

دَورِ حاضر کے "سامراج”۔

روایتی ہو یا سوشل میڈیا۔ ’’صحافت‘‘ کا بنیادی کام ہمارے ہاں ان دنوں محض چسکہ فروشی رہ گیا ہے۔ ٹی وی کے ’’کرنٹ افیئرز‘‘ کے لئے مختص پروگراموں پر توجہ ڈالیں تو وہ ایک ہی موضوع کے بارے میں فکر مند سنائی دیتے ہیں اور وہ موضوع ہے شیر افضل مروت صاحب کے تحریک انصاف کے چند سرکردہ رہ نمائوں سے اختلافات۔ مذکورہ اختلافات کے نت نئے پہلواجاگر کرتے ہوئے طے یہ کر نے کی بھی کوشش ہورہی ہے کہ

Read more

خیبر پختونخوا کی سیاست میں ہلچل

خیبر پختونخوا میں پچھلے کئی دنوں سے صوبے کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنی سرگرمیوں کے ذریعے ہلچل نظر آ رہی ہے۔ حیران کن طور پر صوبے میں پچھلے گیارہ سال سے برسراقتدار پی ٹی آئی بھی اپنے جلسے جلوسوں کے ذریعے حکمران جماعت کی بجائے اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ دنوں صوابی میں 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جو جلسہ منعقد

Read more

حکومت کی آمدنی میں اضافہ کیسے ہو؟

پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اورنگ زیب نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ پاکستان، ملک کے طور پر اپنا اعتماد و بھروسا کھو چکا ہے۔ اسے واپس پانے کے لیے ہمیں فوری اقتصادی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ماحولیات کی سینیٹ کمیٹی کو یہ بھی بتایا کہ ایشین بنک اور آئی ایم ایف کی طرف سے جلد ہی ڈیڑھ ارب ڈالر ماحولیات کی بہتری کے لیے ملنے کی توقع ہے۔ تاہم وزیر خزانہ کا واضح پیغام یہی تھا

Read more

نو گز کی قبر

آج کل اپنے منتخب کالمزکو کتابی شکل میں چھپوانے کے مراحل سے گزرا جا رہا ہے، کون سی تحریر شامل کی جائے اور کسے نظر انداز کر دیا جائے، اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے، زبان اور املاء کے مسائل میں بھی رہبری کی طلب رہتی ہے، اور کالمز کی ترتیب کیا ہونی چاہیے، اگر زمانی اعتبار سے ہو تو جدید سے قدیم کی طرف مراجعت ہو یا اس کے برعکس، اور اس طرح کے درجنوں سوال درپیش رہتے ہیں۔

Read more

"شعور کا بہاؤ” شیخ رشید سے شیر افضل مروت تک

ریٹنگز کے حصول کو بے قرار ٹی وی اینکروں کو ان دنوں شیر افضل مروت ویسے ہی مطلوب ہیں جیسے کسی زمانے میں ’’غریب کی چھت‘‘ کے بارے میں منافقانہ ٹسوے بہانے والے راولپنڈی کے ترجمان عصر ہوا کرتے تھے۔ 2008ء میں کافی مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد پیپلز پارٹی چند دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تو ’’میثاق جمہوریت‘‘ کی خاطر نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ نے اسے

Read more

یو نو ٹل آئی نو ٹل (You No Tell I No Tell)

فروری 2024 ء میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجہ میں بننے والی اتحادی حکومت ایک سال کے اندر 34 فیصد کی سطح پر مہنگائی کو 5 فیصد سے نیچے تک لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اِس دوران سرکار کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ معاشی حالت خطرہ سے نکل جانے کی خبر تو ہم کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملی ہے۔ اِس سے قطع نظر کہ صوبہ خیبر

Read more

سر سکندر حیات خان آف واہ سے سردار سکندر حیات تک

قیام پاکستان سے قبل کی سیاست کے ایک اہم سرخیل متحدہ پنجاب کے پہلے مسلمان گورنر و پہلے مسلمان وزیر اعظم سر سکندر حیات خان مرحوم آف واہ کے پوتے، ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ سے دو مرتبہ 1988 اور 1993 میں ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے اور 1993 میں صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات رہنے والے سردار سکندر حیات خان کی چند ماہ بیشتر 7 اکتوبر 2024 بروز سوموار کو لاہور میں رحلت سے پنجاب کی سیاست سے

Read more

ٹرمپ سے پاکستان میں "خالص جمہوریت” بحال کرانے کی توقع؟

امریکہ میں کئی برسوں سے آباد خوش حال پاکستانیوں کی یہ امید جان کر حیرت ہوتی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر امریکہ ہوتے ہوئے دنیا کی واحد سپرطاقت کے دبائو سے ہمارے ملک میں ’’خالص جمہوریت‘‘ بحال کروائی جاسکتی ہے۔ بات اگرچہ اب بحالی جمہوریت تک ہی محدود نہیں رہی۔ امید بلکہ یہ بھی باندھی جارہی ہے کہ امریکہ کے ’’جمہوریت نواز‘‘ اراکین پارلیمان کی کاوشوں سے ہماری ریاست کے طاقتور مگر ’’جمہوریت دشمن‘‘ عہدے داروں کو ’’پابندیوں‘‘ کی

Read more

قیدی کے خطوط:یہی جواب ہے، اس کا کوئی جواب نہیں

غالب کی پہچان شاعری ہے لیکن ان کے خطوط انھیں سمجھنے کے لیے ان کی شاعری کی ہی طرح اہم ہیں۔ ان خطوط میں خوشی، بے بسی، التجا ہے، پریشانیوں کا ذکر ہے۔ گھر کی دیواروں کی دراڑیں ہیں، قحط ہیں، سیلاب ہیں، وبائیں ہیں، بخار ہیں، رات کی تاریکیوں میں نقب لگا کر تختے، دروازے اور چوکھٹیں نکال کر لے جانے والے چور ہیں، اس چوری سے پریشان غریب غربا ہیں، مئی جون کی گرم ہوائیں ہیں، شاعری اور

Read more

نواز شریف عداوت بھلا کر قومی ایجنڈے پر کام کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے گزشتہ روز مہنگائی کے خاتمہ کو اپنی پارٹی کا بیانیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے باہر نکل آیا ہے۔ موجودہ مشکل سیاسی صورت حال میں قوم و ملک میاں نواز شریف جیسے سینئر اور تجربہ کار لیڈر سے معمولی سیاسی بیان کی بجائے ایسی قیادت کی توقع کرتے ہیں جو موجودہ بحران، بداعتمادی اور تنگ نظری ختم کرنے کے لیے کام کرے اور عالمی سطح

Read more

پیکا ایکٹ میں ترامیم 1۔

اپوزیشن اور صحافتی تنظیموں کے ملک گیر احتجاج کے باوجود متنازعہ ”پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ ترمیمی بل 2025 ء“ کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے فوری طور پر توثیق کر دی ہے جس کے بعد بل نے قانون کی شکل اختیار کر لی ہے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اس قانون کی گرفت مضبوط کرنے کے لئے آرڈننس کے ذریعے ترامیم کی گئیں تو عدالت سے رجوع کرنے

Read more

”سیاسی عدمِ استحکام“ کا تصوراتی بیانیہ!

اپریل 2022 سے اَب تک، پی۔ ٹی۔ آئی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود پاکستان کسی سیاسی بحران کا شکار ہوا نہ روایتی عدمِ استحکام کا کوئی ایسا بھونچال آیا کہ دَرودِیوار لرز اٹھتے اور نظمِ حکومت کو سنبھالے رکھنا مشکل ہوجاتا۔ البتہ پی۔ ٹی۔ آئی کی اپنی کشتی بَرمودا تکون کے خونیں جبڑوں تک آن پہنچی ہے۔ چوبی تختے چرچرا رہے ہیں، بادبان دھجیاں ہو رہے ہیں، کشتی کو سنبھالا دینے کے بجائے مسافر ایک دوسرے کو سمندر میں دھکیل

Read more

جنگ کی باتیں اور ’خوارج‘ کا قضیہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک بھر کی جامعات سے آئے ہوئے طالب علموں سے گفتگو کی ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں، پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ اگرچہ فوج کے سربراہ نے واضح نہیں کیا کہ وہ کس جنگ میں جیت یا ہار کی بات کر رہے ہیں کیوں کہ اس وقت ملک کسی جنگ میں مصروف نہیں ہے اور نہ ہی جنگ کی باتیں ملکی مفاد میں

Read more

پی ٹی آئی کا داخلی بحران

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مزاحمتی تحریک، دو سال قبل، جس نے طاقت کے مراکز کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا اب آہستہ آہستہ قومی تنازعات کے محاذ سے پسپا ہو کر اپنی تنظیمی پیچیدگیوں میں سمٹتی نظر آتی ہے۔ ابتدائی جوش و خروش کے باوجود حالات کی چھوٹی سی کروٹ کے باعث سائفر سے منسلک رجیم چینج سازشی تھیوری کی حرکیات سے نکل کر بوجوہ عمران خان نے اپنی تحریک کا رخ فوجی قیادت کی طرف موڑ کر

Read more

دوسرا سفید جھوٹ: سات سال میں پاکستان سے ایک کروڑ لوگ ہجرت کر گئے

لکھنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے مگر ارد گرد اتنا جھوٹ یا غلط بیانیاں ہیں کہ دل اکتا جاتا ہے۔ ”ہم سب“ پر میرا پہلا مضمون پاکستان سے متعلق انہی غلط بیانیوں یا سفید جھوٹوں میں سے ایک کی وضاحت پر تھا۔ ایک سفید جھوٹ: پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان صوبہ پنجاب کے کئی شہروں کے لڑکے بالے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے چکر میں کئی دہائیوں سے خوار بھی ہو رہے

Read more

عمران خان کے خطوط اور آرمی چیف کا اہتمامِ حجاب!

کیا آپ ایسے جواب کے منتظر ہیں جو عموماً ڈاکٹر ”مریض کے تیمارداروں“ کو دیتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو پھر آپ خط لکھتے جائیں، کبھی تو ایسا ہو گا کہ ”جواب“ آ جائے۔ جواب تو جو بھی ہو بہر حال جواب ہی ہوتا ہے لیکن جواب کی نوعیت یہ طے کرتی ہے کہ معاملہ کہاں جا کے رُکا ہے۔ سابق وزیر عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پے در پے تین خط لکھے گئے

Read more

مکتوب نگاری کا موسم، انکار کی بہار

تحریک انصاف کے بانی اب تک آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو 3 خط لکھ چکے ہیں۔ جبکہ جنرل صاحب کا کہنا ہے کہ ’انہیں کسی سیاسی لیڈر کے خط پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ سیاست دان سیاست دانوں سے بات کریں۔ مجھے اگر کوئی خط ملا تو میں اسے وزیر اعظم کو بھجوا دوں گا‘ ۔ اصولی طور سے پاک فوج کے سربراہ کا موقف درست ہے۔ لیکن کیا اس طرح مکتوب نگاری کا سلسلہ بند ہو جائے

Read more

سرراہ احتجاج اور پس پردہ مذاکرات

آج کل سوشل میڈیا پر یہ شعر زبان زدعام ہے قمیض وچ موریاں تے ارباں دیاں چوریاں جلسے وچ بد معاشیاں تے خط وچ معافیاں یہ شعر پڑھ کر مجھے اک لطیفہ یاد آ گیا۔ سیاست دانوں کا ایک گروہ کسی دور دراز علاقے میں بس میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک بس کی بریک فیل ہو گئی اور وہ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی۔ اہل علاقہ حادثے کی جگہ پہنچے اور تباہ شدہ بس میں

Read more

ایک ملاقات

کل کی شام ایک یادگار اور امید افزا شام بنکر ابھری۔ جب میں اور بینا گوئندی قریب شام سات بجے قدر تاخیر سے یعنی ایک گھنٹہ ٹریفک کے بے ہنگم ہجوم سے زگ زیگ کرتے برادر فکر و نظر جناب وجاہت مسعود صاحب کے دولت خانہ پر حاضر ہو گئے بہن تنویر اور بیٹی کامنی نے فقید المثال خوش آمدید کہا۔ نیلم احمد بشیر پہلے تشریف لا چکی تھیں۔ وجاہت بھائی سے یہ ملاقات گو عرصہ دراز کے بعد ہوئی

Read more

"آزاد عدلیہ” دیکھنے کی تمنّا؟

کسی اور دھندے سے کہیں زیادہ صحافت کے لئے ’’برکت‘‘ واقعتا حرکت میں ہے اور پیر کے روز میرے کئی ساتھی یہ امید باندھے ہوئے تھے کہ ان کے لئے ’’برکت‘‘ لوٹنے ہی والی ہے۔ اپریل 2007ء کے ایک دن اس وقت کے فوجی صدر مشرف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو اپنے ہاں طلب کر لیا تھا۔ موصوف کو خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کی موجودگی میں چند فائلیں دکھا کر استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا گیا۔ افتخار چودھری

Read more

عمران خان کے چھ نکات اور شیخ مجیب

1970 کے انتخابات میں مشرقی پاکستان میں واضح اکثریت حاصل کر لینے کے بعد مجیب الرحمٰن کے چھ نکات نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے پیچھے جہاں بھارت کی سازش، ہماری انتظامی غلطیاں، یحیی خان کے غیر آئینی دور کے آمرانہ فیصلے اور مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی بجائے طاقت کے استعمال جیسی ٹھوس وجوہات شامل تھیں وہیں ان ساری وجوہات کی پیدائش کا باعث شیخ مجیب کی نرگسیت اور سیاسی آمرانہ

Read more

جواب آن غزل۔ ”جموعتھیے بھائی“ کی خدمت میں!

تعجب سے زیادہ افسوس اور اضطراب اس پہ ہوتا ہے کہ کوئی عام ہی کیا خاصے پڑھے لکھے اور آگے سے وہ ”جنھیں افغانستان جہاد بھیجا گیا“ یعنی اسلامی تحریک سے وابستہ اور ذہن کے کسی نہاں خانہ میں ”جذبۂ جہاد“ اور ”شوق شہادت“ لئے اقامت دین کی جدوجہد کا حصہ بننے والے لوگ حب عمرانی میں مبتلا ہو کر اتنے آگے تک پہنچ جائیں گے کہ جو یہاں تک کہنے میں بھی باک محسوس نہیں کریں گے کہ ”فلسطین

Read more

عمران خاں کی رہائی کے لئے امریکی سینیٹر جووِلسن کی منطق

امریکہ سے اپنے قائد کی رہائی کے لئے پاکستان پر دبائو کی توقع باندھنے والے عاشقان عمران خان گزشتہ ہفتے سے خوش ہیں۔ چند دن قبل جنوبی کرولینا سے کانگریس کے لئے منتخب ہوئے جوولسن نے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کے علاوہ آرمی چیف کو بھی ایک خط لکھا۔ اس خط میں پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلق کا ذکر کرتے ہوئے موصوف نے دعویٰ کیا کہ ان دو ممالک کے مابین دوستی کے رشتے ان دنوں مضبوط تر

Read more

خوف تو موجود ہے!

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ’تحریک انصاف کا یوم سیاہ بری طرح ناکام ہو گیا اور ایک آدمی بھی باہر نہیں نکل سکا‘ ۔ اگر وزیر اطلاعات کے اس بیان کو سو فیصد درست مان لیا جائے تو اس سے یہی اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ، پکڑ دھکڑ، مواصلت میں رکاوٹ کا ریاستی جبر کامیاب رہا۔ واضح ہے کہ خوف تو موجود ہے۔ دیکھنا صرف یہ ہے کہ

Read more

اپنا آئین اپنی مرضی: سامنے آئینہ رکھ لیا کیجئے

عمر ایوب نے شکوہ کیا ہے کہ پاکستان میں آئین پر عمل نہیں ہو رہا۔ تحریک انصاف کے لیے آئین 10 اپریل 2022 کے بعد معرض وجود میں آیا۔ اس سے قبل صحافت پابند سلاسل، سوشل میڈیا اور میڈیا پر قابو پانے کے سو سو ٹوٹکے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، قانون کی عملداری جبکہ لاپتہ افراد ریاست کے باغی اور ہزارہ لاشیں بلیک میلر قرار پائیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں اشتراک کے سُنہرے دن، ہائبرڈ دور کی چاندنی راتیں

Read more

مہذب دنیا، ٹرمپ کے نشانے پر

دو ہزار سترہ میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اختیارات سنبھالے تو میں نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا اگر دنیا میں قحط الرجال نہ ہوتا تو امریکہ میں صدر ٹرمپ، انڈیا میں انتہا پسند مودی اور پاکستان میں مطلق العنان طبیعت کے مالک عمران خان اختیارات کے مالک نہ ہوتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انتہا پسندی کے حوالے سے ان تینوں رہنماؤں میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ البتہ ان میں فرق یہ ہے کہ مودی اپنے

Read more

دورِ حاضر کا "انقلابی” ٹرمپ

ایک بات طے ہو گئی اور وہ یہ کہ ٹرمپ بھولا نہیں بلکہ بہت کائیاں شخص ہے۔ اس کے دل میں کئی دنوں سے جو بے تحاشہ منصوبے پل رہے ہیں۔ وہ ان منصوبوں کو محض خواب کی صورت نہیں دیکھتا۔ انہیں عملی جامہ پہنانے کی تیاری بھی کی ہوتی ہے۔ نظر بظاہر لیکن وہ ایک موڈی انسان دِکھتا ہے۔ دل میں جو آیا بول دیا اور اس کی کہی بات پر عمل نہ ہو تو اسے بھول گیا۔ ایسے

Read more

نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن

پاکستانی سیاست میں جو نظر آتا ہے، وہ حقیقت نہیں ہوتی، اور جو حقیقت ہوتی ہے، وہ نظر نہیں آتی۔ آج کل ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسے دیکھ کر بس یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ بازی عشق کی بازی ہے، جو ہارے گا، وہ جیتے گا، اور جو جیتے گا، وہ ہارے گا۔ عمران خان جیل میں ہیں، ان کی جماعت کٹی پھٹی حالت میں ہے، عدالتوں میں مقدمے، پارٹی میں بغاوتیں، اور مخالفین کا

Read more

افغانستان میں سب اچھا نہیں

میں خبر بناتا نہیں، کیونکہ میں رپورٹر نہیں صحافی ہوں۔ پھر خبریں جن جن ذرائع سے سامنے آتی ہیں، ان سب پر یقین نہیں کرتا، لیکن سب کو دیکھنے کے بعد ’اصل خبر‘ سامنے آ جاتی ہے۔ پھر کئی اصل خبروں کو اکٹھا کر کے اس کے اندر پوشیدہ نکتے، جو بولنے اور نشر کرنے والے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں، کشید کرتا اور آپس میں ملاتا ہوں۔ یہی صحافت اور تجزیہ ہوتا ہے، کہ خبریں کس طرح اور طرف

Read more

پانچ فروری کے دن میری سینہ کوبی

پانچ فروری کا دن میں غصے میں بھنائے ہوئے گزاردیتا ہوں۔ ہمارے ہاں اس روز سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ سرکار کی جانب سے سرکاری ملازمین کو اس روز چھٹی دینے کا مقصد در حقیقت انہیں اس امر کے لئے اْکسانا اور سہولت پہنچانا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے کشمیر پر قبضے کے خلاف ہوئے احتجاجی مظاہروں اور جلوسوں میں حصہ لیں۔ کشمیر کے نام پر ایک روز کی چھٹی حاصل کرنے والوں میں سے کتنے فی صد افراد

Read more

طاقتور سے نمٹنے کے تین طریقے اور پاکستانی رام لیلا

کسی طاقت ور کو شکست دینے کے تین طریقے ہوتے ہیں۔ پہلا طریقہ ہے ہتھیار اٹھا کر مقابلہ کرنے کا۔ بھگت سنگھ نے برطانوی راج سے انتقام لینے کے لیے پہلا طریقہ اختیار کیا، جو ظاہر ہے بیکار تھا۔ ہاتھی کو مچھر کاٹ لے تو اسے بھلا کیا فرق پڑتا ہے۔ برطانیہ کے بھِی ایک دو افسر قتل ہو گئے تو اسے رتی برابر فرق نہ پڑا۔ نیتا جی سبھاش چندر بوس نے ذرا بڑی گیم کھیلنے کی کوشش کی۔

Read more

کیا پی ٹی آئی اپنی تنظیمی قوت ضائع کر بیٹھی ہے؟

عدالت کی طرف سے 190 ملین پونڈ مقدمہ میں عمران خان کو سزا سنائے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ جاری اُن مذاکرات کی بساط لپیٹ دی، جن کا مقصد گزشتہ تین سالوں سے ملک کے سیاسی منظر نامہ پر چھائے تناؤ کو کم کرنے کے علاوہ ہموار سیاسی عمل کے ذریعے ٹکریں کھاتی پی ٹی آئی کو دوبارہ سوئے اقتدار لے جانا تھا۔ تحریک انصاف اور گورنمنٹ کے درمیان گزشتہ ماہ شروع ہونے والی بات

Read more

عمران خان کو اب فوج کی براہ راست مدد درکار ہے!

شکایتیں تو سب پرانی ہیں اور مقصد بھی صرف ایک ہی ہے۔ البتہ اب تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنے ’مطالبات‘ براہ راست آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام ایک کھلے خط میں بیان کیے ہیں جن کے بارے میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ یہ خط جلد ہی عوام کے لیے جاری کر دیا جائے گا۔ عمران خان نے خط میں دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور عوام میں دوری

Read more

پرویزمشرف سے ڈونلڈ ٹرمپ تک!

تحریکِ انصاف جس بے تابی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئی تھی، اُسی شتابی کے ساتھ رُخصت ہو گئی۔ 23 دسمبر کو شروع ہونے والا سلسلہ مذاکرات، تین نشستوں کے بعد 23 جنوری کو ختم ہو گیا۔ کبھی کرکٹ کے ایک بے ہُنر کھلاڑی کے بارے میں لطیفہ نما سی حکایت سُنا کرتے تھے۔ وہ اپنی باری آنے پر بلّا اٹھائے میدان میں اُترنے لگتا تو سُلگتا ہوا سگریٹ منہ سے نکال کر کسی دوسرے کھلاڑی کو تھماتے ہوئے

Read more

صحافت نہیں مری، اخبار اور نیوز چینلز مر رہے ہیں

صحافت نہیں مری، میڈیا کی زیست کے سامان بدل گئے ہیں۔ میڈیا (صحافت) اس وقت تک بقید حیات رہے گا جب تک ریاست آخری سانس نہیں لے گی۔ بلکہ جب تک انسان کا وجود باقی ہے میڈیا بھی رہے گا۔ ہاں میڈیا کا میڈیم پہلے بھی بدلا ہے، اب بھی بدل رہا ہے کیونکہ ”ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں“ ۔ خبر کہیں نہیں جانے والی۔ خبریت کو دوام ہے۔ خبر نکال کے دینے والے خبر نگار کی ضرورت

Read more

پنجابی لسانی یادداشت اور پختون

آخری دفعہ پختون بت پرست نہیں تھے، بوت پرست تھے۔ پختون اگر ایسے ہی جنگ پسند تھے جیسے کہ ان کے بارے میں لکھا اور تصور کیا جاتا ہے، تو پھر ان کی سرزمین کی آرکیالوجیکل کھدائی سے قدم قدم پر انسانی ڈھانچے نکل آنے چاہیے تھے، لیکن یہاں ڈھانچوں کی بجائے بت نکل رہے ہیں، جو ثابت کرتا ہے کہ پختون لاشیں جلایا کرتے تھے اور بت پوجا کرتے تھے۔ اس کے باوجود بھی حیرانی اس وقت ہوتی ہے

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 جج عمران خان کے ساتھ ایک پیج پر کیسے؟

ان دنوں چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے دو خطوں کا چرچا ہے۔ ایک خط تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے لکھا ہے اور اس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک میں آئینی انتظام ناکام ہو چکا ہے لہذا سپریم کورٹ عوامی حقوق کی حفاظت کے لیے معاملات اپنے ہاتھ میں لے۔ دوسرا خط اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججوں کی جانب سے دوسری ہائی کورٹس سے ججوں کے مبینہ تبادلوں

Read more

پاکستان کی دو طرفہ مشکلات اور وزیر اعظم کی سہل کوشی

تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ سال منعقد ہونے والے انتخابات کی تحقیقات کرانے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی، قومی اسمبلی و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تحریک چلانے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کی

Read more

خان صاحب، آپ واک کیا کریں

ہمارے محلے میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے جو دانت درد سے عارضہ قلب تک ہر بیماری کا علاج ایک ہی گولی سے کیا کرتے تھے، اور دلچسپ بات یہ تھی کہ اکثر مریضوں کو اس سے افاقہ بھی ہو جایا کرتا تھا، یعنی بہ قولِ مجید امجد ’بنے یہ زہر ہی وجہ شفا جو تو چاہے … خرید لوں میں یہ نقلی دوا جو تو چاہے۔‘ وہ حکیم صاحب اس لیے یاد آئے کہ میرا معاملہ بھی ان

Read more

مذاکرات بھی ہو گئے، اب کیا ہو گا؟

صدر آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان اور صحافیوں کو تشفی دلانے کے چند ہی گھنٹے بعد پیکا کے ترمیمی بل پر دستخط کر کے اسے باقاعدہ قانون کی شکل عطا کردی ہے۔ اب حکومت کسی بھی شخص کو جھوٹ پھیلانے اور جعلی یا جھوٹی خبریں عام کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے اسے تین سال قید یا بیس لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا دلا سکتی ہے۔ دوسری طرف تحریک انصاف نے عجلت میں حکومت کے ساتھ وہی

Read more