نہرو خاندان کے رومان

جواہر لال نہرو اور لیڈی ماؤنٹ بیٹن کا پوتر پریم یوں تو پنڈت نہرو اور لیڈی ماؤنٹ بیٹن کی پریم کہانی بظاہر گھسی پٹی داستان رہ گئی ہے جو ہر اس پاکستانی کو معلوم ہو گی جو تقسیم ہند کے وقت باؤنڈری کمیشن کی نا انصافی میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن سمیت ان کے کردار کو پڑھ چکا۔ اسی طرح زیادہ تر پاک و ہند میں اسے دو دلوں کی پاک محبت ہی کا نام دیا جاتا ہے۔ مگر کیا واقعی

Read more

کولکتہ ہائی کورٹ کا لڑکیوں کو جنسی خواہشات پر قابو رکھنے کا مشورہ قطعی غلط ہے: انڈین سپریم کورٹ

انڈیا کی سپریم کورٹ نے کولکتہ ہائی کورٹ کے ایک بینچ کے اس فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ لڑکیوں کو اپنی جنسی خواہشات پر قابو رکھنا چاہیے۔

Read more

ایپسٹین سکینڈل: شہزادہ اینڈریو، بل کلنٹن سمیت نامور شخصیات کا جنسی جرائم سے متعلق عدالتی دستاویزات میں ذکر

جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق امریکی عدالتی دستاویزات منظر عام پر لائی گئی ہیں جن میں برطانوی شہزادہ اینڈریو اور بل کلنٹن سمیت معروف شخصیات کے نام درج ہیں۔

Read more

الوداع 2023

ڈرتے دل سے 2023 کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ اس سال پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہر غیر قانونی، غیر انسانی اور غیر جمہوری حربے کو استعمال کیا گیا۔ پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما عمران خان کو 9 مئی کو ہائی کورٹ نے جس غیر اخلاقی، غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا، سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پھر 9 مئی پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی ورکروں کے پر

Read more

سال 2023 میں طب کے میدان میں عظیم ترین پیش رفت

موروثی بیماری سکل سیل انیمیا کے علاج کے لئے نئی جینیاتی ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے تیار کردہ دوا کی امریکہ اور برطانیہ میں فروخت کی اجازت بلاشبہ دنیائے طب کا وہ اہم ترین سنگ میل ہے جو 2023 ء میں عبور کر لیا گیا۔ سکل سیل بیماری ہماری حیات آکسیجن کی مسلسل سپلائی پر منحصر ہے۔ یہ آکسیجن اردگرد ہوا میں موجود ہوتی ہے اور سانس لینے سے پھیپھڑوں کے آخری حصے تک پہنچ جاتی ہے جہاں خون میں

Read more

عورت کا استحصال اور عہد جدید

لاکھوں سال انسان ایک ایسے سماج میں رہا ہے جس میں طبقاتی تقسیم وجود نہیں رکھتی تھی۔ جس میں ذاتی ملکیت کا کوئی تصور نہیں تھا۔ اس دور میں گزر بسر کے ذرائع شکار اور پھل اکٹھا کرنے کے تھے۔ اس سماج میں عورتوں اور مردوں کی ذمہ داری شکار کرنا جبکہ عورتوں کی ذمہ داری بچوں کی دیکھ بھال کرنا ہوتی تھی۔ یہ تقسیم اس وجہ سے نہیں تھی کہ عورتیں کمزور ہیں اور شکار جیسے عمل میں کوئی

Read more

مٹو/فانیس۔ گلگت بلتستان کے دیومالا کا ایک پر اسرار کردار

تحریر۔ عزیز علی داد ترجمہ۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کی دیومالائی کونیات جہاں بہت ساری خوبصورت، پاک و پاکیزہ اور دوستانہ مخلوقات سے بھری پڑی ہے، وہاں وہ بری مخلوقات اور بد روحوں سے بھی پر ہے جنہیں بدصورت اور مخفی سمجھا جاتا ہے۔ دیومالائی کونیات میں شامل مخلوقات میں سب سے مشہور کردار مٹو/ فانیس ہے جسے جادوگری کی سماجیات میں اہم مقام حاصل ہے۔ یہ دراصل ایک مردانہ کردار ہے جو چڑیلیت اور جادو کی رسومات میں

Read more

سندھ ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج ماجدہ رضوی سے ملاقات

پہلی بار میری ملاقات پاکستان کی ہائی کورٹ میں نامزد ہونے والی پہلی خاتون جج ماجدہ رضوی سے ”پناہ“ میں ہوئی تھی، یہ ادارہ کراچی میں واقع گھریلو تشدد کی ماری عورتوں اور بچوں کی عارضی تحفظ گاہ ہے۔ ماجدہ رضوی صاحبہ اس ادارے کے بانیوں میں شمار ہیں۔ کیونکہ میرا مقصد ”پناہ“ اور اس میں تحفظ لینے والوں کی تفصیل معلوم کرنا تھا۔ لہٰذا اس دن ماجدہ رضوی صاحبہ سے مختصر سی ہی بات ہو پائی۔ خوش قسمتی سے،

Read more

کتاب لفظوں میں تصویریں: ایک جائزہ

بحیثیت افسان نگار ممتاز حسین کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ جھنگ میں پیدا ہوئے، اپنی راہیں خود بنانے کی تگ و دو میں نیویارک میں مستقل قیام کیا۔ بحیثیت مصور، ڈرامہ نگار، شاعر، افسانہ نگار، اور فلمساز نام کمایا مگر جھنگ کی خوشبو اور مٹی کو اپنے ساتھ رکھا۔ سولہ افسانوں کے اس مجموعے میں قاری کا واسطہ مختلف کردار، تجربات، انسانی احساسات، معاشرتی تصادم سے پڑتا ہے۔ ہر افسانہ زندگی کے حقائق اور معاشرے کے مختلف پہلوؤں

Read more

لگژری ہوٹل میں نئے ملازم کو ’برہنہ کر کے گھنٹوں کرسی سے باندھے رکھنے‘ کا واقعہ، عملہ اردگرد کھڑا دیکھتا رہا

فرانس کے شہر بیارتز کے ایک لگژری ہوٹل میں کچن کے نئے ملازم کو روایت کے مطابق کئی گھنٹے برہنہ رکھنے کے واقعے کے بعد مشلن سٹار شیف نے ملازمت چھوڑ دی۔

Read more

’میں آپ کی محبت میں پاگل ہوں۔۔۔‘ وہ خطوط جو ایک ڈکٹیٹر نے مسلم مردوں تک نہ پہنچنے دیے

نوآبادیاتی دور کے کچھ ضبط شدہ خطوط اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ کس طرح سپین کی خواتین کے مراکش کے مردوں کے لیے لکھے جانے والے ان تک کبھی نہ پہنچے کیونکہ یہ اس دور میں ممنوع چیز تھی اور یہ اس دور کی تاریخ کی عکاسی کرتے ہیں۔

Read more

روس میں ’برہنہ پارٹی‘ جس پر ہنگامے کے بعد سیلیبرٹیز وضاحتیں دینے پر مجبور ہیں

20 دسمبر کو ایک بلاگر اور ٹی وی پریزنٹر نستیا ایولیوا نے ایک ’تقریباً برہنہ پارٹی‘ کے نام سے ماسکو کے موتوبور نائٹ کلب میں ایک پارٹی رکھی تھی۔ جس کا ڈریس کوڈ ہی بے لباسی یا برہنہ پن تھا۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر (15)

‏‎روشن؛ ‏‎قیوم شدید اینگزائٹی کا شکار ہو کر رات رات بھر جاگتا رہتا ہے۔ ایک دن بھابی خوشخبری سناتی ہیں کہ قیوم کے حسب منشاء لڑکی ڈھونڈ لی گئی ہے۔ ‏‎ ”ستاروں نے بھی اسے بے نقاب نہیں دیکھا صوم و صلوۃ کی پابند، سلائی کڑھائی جانتی ہے، کھانا اچھا بناتی ہے۔“ ‏‎دیکھیے بانو کے نزدیک نقاب، باورچی خانہ اور سلائی مشین کس بات کی نشانیاں ہیں؟ ‏‎ماڈرن اور پڑھی لکھی بے نقاب لڑکی تو اس لئے بے اعتبار ٹھہرے

Read more

انڈیا میں خواتین کو برہنہ پریڈ کروانے کے بڑھتے واقعات: ’خاتون کا جسم ہی ہمیشہ میدانِ جنگ کیوں بنتا ہے‘

42 سالہ ششیکلا کو گھسیٹ کر گھر سے باہر نکالا گیا، برہنہ کیا گیا اور برہنہ حالت میں گاؤں میں گھمایا گیا اور بعد ازاں انھیں گاؤں کے بیچوں بیچ لگے ایک بجلی کے کھمبے سے باندھ دیا گیا۔ باندھنے کے بعد انھیں کئی گھنٹوں تک مارا پیٹا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

ویاگرا کی حادثاتی دریافت کا حصہ بننے والے بیروزگار مزدور جنھوں نے غیراستعمال شدہ گولیاں واپس کرنے سے انکار کیا

برازیلی لیجنڈ پیلے شاید دنیا کے سب سے عظیم فٹبالر تھے۔ مگر اس کے باوجود وہ ویاگرا کے ’پوسٹر بوائے‘ یعنی سفیر بنے۔ پوپ کی جانب سے بھی ویاگرا کی حمایت کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاہم اگر جنوبی ویلز کا ایک صنعتی قصبہ نہ ہوتا تو کسی کو ویاگرا کی خبر نہ ہو پاتی۔

Read more

شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ سنی کی ’غدر 2‘ اور رنبیر کی ’اینیمل‘۔۔۔ بالی وڈ کے لیے سال 2023 کیسا رہا؟

سال 2023 میں جہاں بڑے بجٹ کی میگا فلمیں سنیما ہالوں کی رونقیں واپس لائیں وہیں کئی چھوٹی فلموں نے بڑے اور اہم مسائل پر بات کرنے کی جرات دکھائی۔

Read more

خواجہ سرا، والدین اور ریاست

کھانا کھانے کے بعد ہم دوست چائے پینے کی غرض سے ایک دیسی ڈھابہ ڈھونڈ رہے تھے جہاں بیٹھ کر چائے پی جا سکے۔ چائے کا اصل مزہ دیسی ڈھابہ میں ہے۔ تلاش بسیار کے بعد ہمیں ایک ڈھابہ مل گیا۔ سیاسی و مذہبی گفتگو تو ہم ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے کر چکے تھے۔ چائے کے انتظار میں ہلکے پھلکے مزاحیہ لطیفوں کا تبادلہ ہونے لگا۔ اتفاقاً ایک خواجہ سرا کا ادھر سے گزر ہوا۔ دوست نے اسے آواز

Read more

بیوی کے ساتھ غیرفطری انداز میں سیکس کرنے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت، تشدد کے الزام میں ساس، سسر اور نند کو بھی سزائیں

انڈین ریاست چھتیس گڑھ کی ایک عدالت نے اپنی بیوی کے ساتھ غیر فطری انداز میں سیکس کرنے کا جرم ثابت ہونے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

Read more

اے زمانے والو، میں ہوں تاڑو ماڑو!

دو واقعات سنانا چاہتے ہیں ہم! ماموں بھانجی کے بیچ گفتگو ؛ بلوغت کو پہنچتی بھانجی کو ماموں بہت کچھ سمجھانا چاہ رہا ہے اور بھانجی کے پاس بہت سے سوال ہیں۔ کیا تم جانتی ہو کہ کسی لڑکی کو دیکھ کر لڑکے آپس میں کیا باتیں کرتے ہیں؟ نہیں۔ تو سنو باتوں ہی باتوں میں وہ لڑکی کے لباس سے لے کر اس کے خد و خال سے ہوتے ہوئے نو گو ایریاز تک پہنچ کر وہ سب کچھ

Read more

برج بھوشن کے قریبی ساتھی انڈین ریسلنگ فیڈریشن کے نئے صدر منتخب، ساکشی ملک کا ریسلنگ چھوڑنے کا اعلان

سنجے سنگھ کے ریسلنگ فیڈریشن کے صدر منتخب ہونے کے بعد انڈین خواتین ریسلر نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنجے سنگھ سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے قریبی ساتھی اور بزنس پارٹنر ہیں اور ان کا صدر بننے کا مطلب ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن کے حالات تبدیل نہیں ہوں گے۔

Read more

مکڑی سے لے کر پورے ناریل تک، وہ عجیب و غریب چیزیں جو انسانی جسم سے برآمد ہوئیں

ایک روز امریکی ریاست مسوری کے ڈاکٹروں نے ایک ایسی دریافت کی جس سے وہ خود بھی چونک گئے۔
ایک 63 سالہ مریض معمول کے مطابق بڑی آنت کے معائنے کے لیے آیا جس دوران ڈاکٹروں نے ان کی بڑی آنت کے اندر سے ایک زندہ مکھی برآمد کی۔

Read more

کم عمری کی شادی قانوناً جرم کیوں ہے؟

پاکستان میں کم عمری کی شادی کی ممانعت کا 1929 کا قانون قومی سطح پر نافذ العمل ہے جس میں بچی کی سولہ سال سے کم اور بچے کی 18 سال سے کم عمر کی شادی قانونا جرم ہے۔ بچوں کے حقوق کا بین الاقوامی کنونشن جس کا پاکستان دستخط و توثیق کنندہ ہے کے مطابق بچے یا بچی کی اٹھارہ سال سے کم عمر شادی بچوں کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ اس ضمن میں پاکستان کے صوبوں نے

Read more

’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کا الزام، اٹلی میں پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید کی سزا

اٹلی کی ایک عدالت نے ایک پاکستانی نژاد جوڑے کو اپنی 18 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس قتل کی وجہ بیٹی کی جانب سے ارینج میرج سے انکار بتائی گئی ہے۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چودہویں قسط

”امتل سے مل کر میں نے سیمی کی یادوں کو قفل لگا کر رکھ دیا تھا۔ پتہ نہیں کیوں میرا دل چاہتا تھا کہ امتل کے کشادہ سینے پر سر رکھ کر رونے لگوں۔“ امتل قیوم کو لارنس گارڈن لے جاتی ہے جہاں وہ قیوم کو ایک شاعر سے اپنی پرانی محبت کا قصہ سناتی ہے۔ ایک طوفانی رات جب وہ گھر سے نقدی اور زیورات لے کر شاعر کے ساتھ چلی گئی۔ دونوں نے رات اکٹھے ایک ہوٹل میں

Read more

نوجوان لڑکیوں کے ریپ، قتل اور اغوا میں اپنے سیریل کِلر شوہر کی معاونت کرنے کے جرم میں خاتون کو عمرقید

مونیک اولیور کو سزا سنائے جانے کے بعد جوانا پیرش کے والد راجر پیرش نے جرائم میں اس کے کردار کر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اس کی مچل کے ساتھ موجودگی کا مقصد صرف معصوم لڑکیوں کا اعتماد حاصل کرنا ہوتا تھا۔ کیونکہ وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھیں کہ ایک عورت بھی اس گھناؤنے کھیل کا حصہ ہو سکتی ہے۔‘

Read more

ایک اسٹوڈنٹ جو ”اوبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر“ کا شکار ہے

مختلف ذہنی سطح کے طلباء و طالبات کا میرے پاس آنا جانا لگا رہتا ہے اور بطور استاد مجھے ان کے ذہنوں میں جھانکنے کا موقع میسر رہتا ہے۔ ایسے اسٹوڈنٹس بہت کم ہوتے ہیں جو ذرا ہٹ کے اور غیر روایتی انداز میں یا مختلف سوچتے ہیں۔ زیادہ تر تو لکیر کے فقیر ہی ہوتے ہیں اور اتنے گاؤدی یا غائب الدماغ ہوتے ہیں کہ جو کچھ بھی کتاب میں درج ہوتا ہے اسے حرف بہ حرف رٹ لیتے

Read more

مکھوٹا

ڈاکٹر نجیبہ عارف اردو زبان و ادب سے تعلق رکھنے والی معتبر اور کثیر الجہت شخصیت کے طور پر شناخت رکھتی ہیں۔ آپ بطور افسانہ نگار، سفرنامہ نگار، مضمون نگار اور شاعرہ کے طور پہ مستحکم پہچان رکھتی ہیں۔ مکھوٹا کی اشاعت کے بعد آپ اردو ناول نگاروں کی صف میں شامل ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹر نجیبہ عارف تین دہائیوں سے زائد عرصے سے درس و تدریس سے منسلک ہیں آپ اردو کی استاد ہیں اور کامیاب ماہر تعلیم ہیں۔

Read more

’سیکرٹس آف اے سکینڈل‘: سکول ٹیچر کا نوعمر طالبعلم سے ’رومانوی تعلق‘، دو بیٹیوں کی پیدائش اور افسوسناک انجام

بورین ٹاؤن شپ کے شورِ ووڈ ایلیمنٹری سکول کی 34 برس کی ٹیچر میری کی لیٹورنیو اپنے 12 برس کے طالبعلم ولی فولاؤ کے ساتھ رومانوی تعلقات قائم کیے ہوئے تھیں۔ یہ تعلقات مزید بڑھ گئے۔ یہ ٹیچر اپنے کمسن طالبعلم سے ان تعلقات کی وجہ سے حاملہ ہو گئیں۔

Read more

سقوط ڈھاکہ چند کتابوں کے آئینے میں

وہ لوگ جنہوں نے اکہتر سے پہلے ہوش سنبھالا ان کی یادوں اور یادداشتوں میں مشرقی پاکستان بھی ہے اور جو کچھ وہاں ہوا تھا وہ بھی۔ مگر وہ جو اکہتر کے بعد والے پاکستان میں پیدا ہوئے وہ یا تو کچھ جاننا نہیں چاہتے یا جو کوئی بتا دے وہ جان لیتے ہیں۔ کم ہی ایسے ہوں گے جو سچ جاننے کی مشقت جھیلنا چاہیں گے۔ سقوط ڈھاکہ کے بارے میں ہمارے ہان تین نقطہ ہائے نظر پائے جاتے

Read more

نیلے والی تیری، پیلے والی میری!

فیس بک پہ ایک صاحب نے یہ لکھا اور ملت اسلامیہ کے صاحبان نے جس نوعیت کے کمنٹس کیے وہ پڑھ کر یہ سمجھ آ گئی کہ یوتھ کلب والوں نے یہ کیوں کہا تھا کہ آپ خواتین ہم مردوں کو نہیں جانتیں۔ ہم بھیڑیے ہیں بھیڑیے۔

”کارپوریٹ سیکٹر کے بڑے مزے ہیں، بندے کو تنخواہ ٹھیک ملے نہ ملے، ششکے اخیر ملتے ہیں۔

ہماری قسمت کے تارے البتہ آج کل گردش میں ہیں، پچھلے سال انہی دنوں بھی ہم آفیشل وزٹ پہ اسلام آباد تھے، تب روٹ تھوڑا چینج تھا۔

ہم دو لوگ لاہور سے اسلام آباد ڈرائیور کے ساتھ آئے تھے، پلان یہ تھا کہ ڈرائیور ہم دونوں کے ساتھ اسلام آباد جائے گا، ہم پہلے دن اسلام آباد کام کریں گے اور یہیں رک جائیں گے، اگلے روز صبح 10 بجے ڈرائیور ہمیں ائر پورٹ پر ڈراپ کر کے واپس چلا جائے گا اور ہم کراچی چلے جائیں گے، واپسی کی فلائٹ لاہور کی ہو گی۔

وہ پروفیشنل لائف میں کسی کرئیر کانشیئس لڑکی کے ساتھ ہمارا پہلا سفر تھا، جو اس قدر حسین اور رومانوی ثابت ہوا کہ کیا بتائیں۔

لاہور سے نکلے تو ہم ڈرائیور کے ساتھ آگے اور مس۔ پیچھے بیٹھی تھیں، لاہور اسلام آباد رستے میں بس ایک سٹے کیا اور سفر خاموشی سے کبھی کبھار کی ہوں ہاں میں گزرا۔ اپنے لیپ ٹاپ پر اور ہم موبائل میں مصروف رہے۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! تیرہویں قسط!

امتل : دیکھیے پہلی ملاقات۔ ”سب سے پہلی بار جب میں نے اسے دیکھا تو وہ قاضی کے کمرے میں بیٹھی سگریٹ پی رہی تھی۔ اس نے فل میک اپ کر رکھا تھا۔ برقعے کا نچلا سیاہ کوٹ جسم پر تھا اور نقاب کرسی پر لٹک رہا تھا۔ اس نے کوئی تازہ لطیفہ سنایا تھا جس کی وجہ سے کمرے میں بیٹھے ہوئے قاضی کے تین حواری ہنس رہے تھے۔“ امتل اور قیوم کی دوستی کا آغاز ریڈیو سٹیشن کے

Read more

گھر واپسی – افسانہ

اب میں واپس کیسے جاؤں؟ لیکن میں واپس کیوں جاؤں! میں اپنی مرضی سے گھر کو چھوڑ کر آیا تھا۔ میرا ایک مقصد تھا، ایسا مقصد جس کے حصول کے لئے ہر راستہ کو جائز سمجھا، ہر جاندار شے کو مٹانے کے قابل سمجھا، جو راستے میں جان بوجھ کر یا اتفاقاً آ جائے اس کو ہٹانا ضروری جانا، جو نہیں جھکا اس کو زبردستی جھکا دیا۔ وہ کتنا بڑا نصب العین تھا! ہمیں یہی بتایا گیا کئی سالوں سے۔

Read more

ایمازون پر فروخت کے لیے دستیاب کپڑے ٹانگنے والی کھونٹی میں جاسوس کیمرے: ’اس پر کسی کا دھیان نہیں جائے گا‘

کپڑے لٹکانے کے لیے استمعال ہونے والے کنڈے یا ہکس کے اندر لگے جاسوس کیمرے ایمیزون پر فروخت کے لیے دستیاب ہیں، باوجود اس کے کہ کمپنی پر ان آلات کی فروخت کی وجہ سے مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔

Read more

برطانیہ کی چرچ میں 16 سالہ لڑکے کے جسم سے ’شیطانی روح‘ نکالنے کی خفیہ ریکارڈنگ: ’چرچ چھوڑنے کے بعد والدہ کو سرطان ہو گیا‘

اس ویڈیو میں ’یونیورسل چرچ آف دی کنگڈم آف گاڈ‘ نامی چرچ کے راہب کو بظاہر لڑکے کے جسم سے ’شیطانی روح‘ نکالنے کی کوششوں کے دوران دعائیں پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Read more

کورین ڈراموں کی بے بس اور نازک خواتین جو اب مضبوط اور پر تشدد ہو گئیں

کورین ڈراموں میں اب جنتے مرد مرکزی کردار نظر آتے ہیں اتنے ہی خواتین کے مرکزی کردار نظر آتے لیکن یہ رجحان ہمیشہ ایسے نہیں تھا۔

Read more

ملالہ یوسفزئی کا افغانستان میں طالبان کے صنفی امتیاز کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دینے کا مطالبہ

یہ سالانہ لیکچر دینے والوں میں اب تک کی سب سے کم عمر مقرر، ملالہ کا کہنا تھا کہ جیسے جنوبی افریقہ میں سیاہ فام لوگوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنایا گیا تھا ویسے ہی افغانستان میں طالبان حکومت لڑکیوں اور عورتوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھ کر ’جینڈر اپارتھائڈ‘ کی مرتکب ہو رہی ہے۔

Read more

’اگر ہمیں پتا چل گیا کہ آپ ہم جنس پرست ہیں تو آپ کو 20 سال تک جیل میں رہنا پڑے گا‘

یہ افریقی ملک ایتھوپیا میں ہونے والی ایک ڈانس پارٹی کی بات ہے۔ اس پارٹی میں رقص کرنے والے دو افراد کا کلپ ویڈیو شیئرنگ پلیٹفارم ٹِک ٹاک پر پوسٹ کیا ہوا اس جوڑے کے خلاف ایک طوفان سا آ گیا۔ یہاں تک کہ ان میں سے ایک کو ملک سے فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا۔

Read more

شیگیلا بیماری کیا ہے اور یہ غزہ میں موجود اسرائیلی فوجیوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

اسرائیل میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے میں حصہ لینے والے اُن کے کُچھ فوجیوں کو ’شیگیلا‘ نامی ایک ایسی بیماری متاثر کر رہی ہے کہ جو انسانی جسم کے ایک انتہائی اہم جُز ’معدے‘ کو متاثر کرتی ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بیماری غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں حفظان صحت کی خراب صورتحال اور غیر محفوظ خوراک کے نتیجے میں پھیل رہی ہے۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! بارہویں قسط!

عابدہ بے اولاد تھی اور اپنے شوہر سے برگشتہ بھی، لیکن کیا یہ خیال تعلقات کے آغاز سے ہی اس کے لاشعور میں پنپ رہا تھا کہ اسے بچہ ہر قیمت پر چاہیے؟

اس مرحلے پر بغیر نکاح کے جنسی تعلق اور گدھ کی مردار سے رغبت کے تھیسس کو سامنے رکھا جائے تو سوال پیدا ہوتا ہے کیا مصنفہ ناول کے بنیادی موضوع کو فی الحال ایک طرف رکھتے ہوئے قیوم کی گدھ سے مماثلت کے خیال میں مضبوطی پیدا کرنا چاہتی ہیں؟ عابدہ کی اپنے شوہر سے اولاد نہ ہونا اور اس کمی کو قیوم کے نطفے سے مکمل کرنے کی کوشش کا بیان پڑھتے ہوئے قاری اس منطق کو کیسے بھول سکتا ہے جو سیمی اور قیوم کے تعلق پر منطبق کی گئی تھی۔

خود کو راجہ گدھ سمجھتا قیوم مصنفہ کے تھیسس کا دفاع کرتے ہوئے عابدہ کی پیش قدمی روکنے سے قاصر ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یا تو عابدہ بانو کے قابو میں نہیں یا بانو کو عابدہ کے اس فیصلے بلکہ سب فیصلوں اور حرکات سے کوئی دل چسپی نہیں۔ وہ قیوم کو راجہ گدھ بنانے میں اس قدر محو ہیں کہ بہت سی تفصیلات یا ناول میں ترتیب دیے گئے ماحول کی نزاکت فراموش کر دیتی ہیں۔

Read more

کسی ریاست میں سیکولر ازم کی روایت کے کیا معنی ہیں؟

ڈیئر ڈاکٹر خالد سہیل صاحب، جی ڈاکٹر آپ نے اپنے پچھلے خط میں درست فرمایا، میں پاکستان میں نوجوانوں کے ساتھ سماجی، نفسیاتی اور کسی حد تک مذہبی حوالے سے تربیتی ورکشاپس کرتا ہوں۔ کچھ تربیتیں مختلف لائف سکلز کے حوالے سے بھی ہوتی ہیں جیسے کہ لیڈرشپ اور کمیونیکیشن کا ہنر وغیرہ۔ ان ورکشاپس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے ساتھ ون۔ آن۔ ون کونسلنگ بھی کرتا ہوں۔ ان کونسلنگ سیشنز میں جنسی معاملات سمیت بہت سارے مسائل پر بات

Read more

مخالفین میں گھری بہادر شیرنی: شیما کرمانی

کئی سال قبل کراچی میں شیما کرمانی سے میری پہلی ملاقات دو دوستوں کی مہربانی کا ثمر تھی۔ ایک تو عزیز دوست ڈاکٹر شیرشاہ سید، جنہوں نے پہلے ہی شیما سے میرا غائبانہ مختصر تعارف کروا دیا تھا کہ میری دوست گوہر تاج اردو ٹائمز کے لیے آپ کا انٹرویو کرنا چاہتی ہیں۔ اس زمانے میں امریکہ کا مشہور اخبار اردو ٹائمز میری قلمی مشق کا ہفتہ وار شکار تھا۔ دوسری میری بہت مہربان دوست مہناز رحمان۔ جن کا ہمیشہ

Read more

وہ مسائل جو خواتین کے لیے غیر پیچیدہ حمل کے نو ماہ کو بھی پریشان کُن بنا دیتے ہیں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر نارمل نظر آنے والے حمل کے دوران بھی ایسے درجنوں مسائل ہیں جو حاملہ خواتین کے لیے یہ نو ماہ مشکل اور خطرناک بنا دیتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ حمل ایک بیماری نہیں لیکن اس سے جڑے مسائل کی وجہ سے خواتین کے لیے خصوصی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

19ویں صدی تک صنعتی ممالک میں ’چمنی کی بھینٹ‘ چڑھنے والے بچے کون تھے؟

یہ وہ معصوم بچے تھے جو حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایک بے رحم زمانے کے ہاتھ لگے۔ یہ بچے سفاکانہ حالات میں ’چمنی سویپ‘ یعنی چمنیوں کی صفائی کا کام کرتے تھے، یہ ایک ایسا عمل یا کام تھا جو دنیا کے مختلف حصوں میں ایک طویل عرصے اور وسیع پیمانے پر رائج رہا۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر – گیارہویں قسط

یہاں سیمی کا کردار ایک بار پھر مصلوب۔ سیمی جو ماڈرن لڑکی، گلبرگ کی رہائشی اور بہت سے لڑکوں سے تعلق رکھتی تھی۔ لیکن اس موڑ پر سیمی کا کردار بانو کے قلم پر حملہ آور ہو کر عابدہ کو اس روپ میں ڈھل جانے پر مجبور کرتا ہے جس بنیاد پر بانو سیمی کو بری عورت دکھانا چاہتی ہیں۔ نکاح کے بغیر مرد اور عورت کا حرام جنسی تعلق۔ عابدہ ایک اجنبی مرد کی طرف اسی طرح بڑھتی ہے

Read more

ایڈز کی وبا پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے

ایچ آئی وی ہیومن امیونو وائرس ایک ایسا وائرس ہے۔ جو ان خلیوں پر حملہ کرتا ہے جو جسم کو انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں، جس سے انسان دوسرے انفیکشن اور بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے۔ یہ ایچ آئی وی والے کسی شخص کے بعض جسمانی رطوبتوں کے ساتھ رابطے سے پھیلتا ہے۔ ایڈز ایچ آئی وی انفیکشن کا آخری مرحلہ ہے جو اس وقت ہوتا ہے جب وائرس کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام بری طرح

Read more

’پیار سے محروم‘ تِلوں والا گنجا صحرائی چھچھوندر جو کینسر کے علاج میں مدد دے سکتا ہے

مشرقی افریقہ کے صحرا میں زیرِ زمین سرنگوں میں اپنی کالونیاں تعمیر کرنے والے گنجے چھچھوندر اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے طویل زندگی اور کینسر کے خلاف مدافعت کے راز کی نئی راہ دکھا سکتے ہیں۔

Read more

رگڑے پے رگڑا لگتا ہی چلا جا رہا ہے: وسعت اللہ خان کا کالم

پس ثابت ہوا کہ کوئی شے قائم ہے تو وہ الہ دین کا چراغ ہے۔ سیدھا رگڑو تو ہر ہر دروازہ کھلتا چلا جاتا ہے۔ چراغ الٹا رگڑا جائے تو دوڑتے اونٹ پر بیٹھے آدم کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

خود کو نہ بدلنے والے انا پرست مرد سب سے بڑا ماحولیاتی مسئلہ ہیں: دیا مرزا

اگر آپ ایک مقبول بالی وڈ اداکارہ ہیں تو آپ جہاں بھی جائیں گی آپ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جائیں گی۔ کبھی کبھار اداکارہ دیا مرزا لوگوں کی توجہ کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

Read more

بلوچستان کی تعلیمی حالت

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے۔ اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے جس کی کل آبادی تقریباً 2 کروڑ 94 لاکھ ہے۔ صوبہ بلوچستان میں مختلف اقوام آباد ہیں، جس میں پشتون، بلوچ، ہزارہ کثیر تعداد میں ہیں۔ اس صوبے کو پاکستان کی آزادی سے لے کر موجودہ دور تک ہر طرح سے نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ معدنیات

Read more

تلاش بہاراں، علی پور کا ایلی اور الکھ نگری : ایک تاثر

برسوں پہلے میں نے اپنے ایک دوست کو ایک ضخیم کتاب میں ڈوبے ہوئے دیکھا تو کتاب کے متعلق پوچھا، وہ کہنے لگا یہ وہی کتاب ہے جو ہم کچھ روز پہلے کتاب میلے سے لائے تھے۔ میں نے پوچھا کیا کہتی ہے، کہنے لگا یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جو خود کو بڑا منحوس سمجھتا ہے۔ کتاب کا نام ”علی پور کا ایلی“ تھا۔ میرے پوچھنے پر کہنے لگا تمھیں شاید اچھی نا لگے۔ اس کا یہ

Read more

خواتین کے جسم کا وہ حصہ جس سے جڑی شرم کینسر جیسے مرض کی تشخیص میں تاخیر کا باعث بن سکتی ہے

’سماجی طور پر اندام نہانی کے بیرونی حصے (ولوا) سے متعلق بات کرنے میں شرم محسوس کی جاتی ہے اور اس کا ذکر آتے ہی ہر جانب ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس عضو کے بارے میں ہم غلط اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں۔‘

Read more

نکاح میں عورت کی گواہی

پچھلے دنوں ہمارے بھتیجے کی شادی تھی۔ دلہن چونکہ بہاولپور سے ہے اس لئے بارات لے کر ہم بہاولپور پہنچے۔ جب نکاح کا وقت آیا تو گواہان نے بھی دستخط کرنا تھے۔ میں نے ساتھ بیٹھے پیٹر جیکب سے کہا، میں گواہ کے طور پر دستخط کرنے کے لئے جانا تو چاہتی ہوں لیکن مجھے چرچ آف پاکستان کے یہ پادری صاحب کافی روایتی لگ رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے خطبہ کے دوران ساری باتیں پدر سری نظام کو سپورٹ

Read more

آبادی تین ہزار لیکن ہر سال چھ ہزار شادیاں۔۔۔’عاشقوں کا گاؤں‘ جہاں جوڑے صرف شادی کرنے آتے ہیں

گریٹنا میں اب کیک کی بہت سی دکانیں، پھولوں کی دکانیں، کپڑوں کی دکانیں، ویڈنگ پلانر کے دفاتر ہیں۔ اس کے باوجود گریٹا گرین نے اپنی اصل شکل برقرار رکھی ہوئی ہے۔

Read more

'میں نے اپنی بیٹی کو اُس کے والد سے محفوظ رکھنے کے لیے 30 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے‘

بیتھن کو جب یہ معلوم ہوا کہ بچوں کے خلاف جنسی تشدد کے جرم میں قید کی سزا پانے والے ان کے شوہر کو رہائی کے بعد ان کی بیٹی تک رسائی مل سکتی ہے تو وہ خوفزدہ ہو گئیں۔ یہ ایک ایسا خطرہ تھا جو وہ مول لینے کے لیے بالکل تیار نہیں تھیں۔

Read more

وہ عوامل جو مردوں اور خواتین میں جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش کو کم کرتے ہیں

برطانیہ کے قومی ادارہ صحت (این ایچ ایس) کے مطابق جنسی خواہش میں کمی کا مسئلہ ہر پانچ میں سے ایک مرد کو درپیش ہے جبکہ خواتین کو یہ مسئلہ اس سے زیادہ متاثر کر سکتا ہے اور ان کی زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر جنسی خواہش میں کمی کے مسئلے کی شرح مردوں سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

Read more

ادب اور اظہاریت پسندی

ادیب اور شاعر کے باطن میں جنم لینے والے خیالات و جذبات کو ادب کی کسی بھی صنف میں بیان کرنے کا نام اظہار ہے اور اظہار کے عمل کو اظہاریت سے موسوم کیا جاتا ہے۔ جدید ادب میں اظہاریت (Expressionism) ، موضوعی صورتِ حال کو معروضی صورتِ حال کے بیان، پر زیادہ ترجیح دیتی ہے۔ اس طرزِ اظہار میں محض قلبی اور باطنی جذبات ادبی تحریر کا حصہ بنتے ہیں۔ اس میں ظاہری رنگ و روپ اور دوسری صفات

Read more

ہمیں تو انگریزی لے ڈوبی

میرا کام ختم ہو چکا تھا۔ گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ سندھو صاحب یعنی محمد عمر سندھو نے میرا ہاتھ پکڑ کر پاس بٹھا لیا۔ کہنے لگے : چائے پیتے جاؤ۔ میں نے ایک کپ تمہارے لیے بچا رکھا ہے۔ میں نے کہا کہ اب تو گھر جانے کی تیاری ہے۔ آپ کسی اور دوست کو چائے سے مستفید کیجیے۔ کہنے لگے : تیاری تو آخرت کی ہوتی ہے میاں! جو تم یقیناً کر رہے ہو۔ میرے

Read more

اونچی ذات میری

سٹیریو ٹائپنگ یعنی کہ دقیانوسی خیالات لوگوں کے بارے میں رکھنا یا ان کو اس معیار پر پرکھنا بہت عام ہے۔ ویسے بھی ایک محاورہ ہے کہ کتاب اس کے ٹائٹل اور کور سے پہچانی جاتی ہے۔ اور اس میں کوئی برائی بھی نہیں ہے کہ لوگ جب کسی کو دیکھتے ہیں کہ وہ اچھے اور صاف ستھرے کپڑے پہنے ہوئے ہے اور اس کے اٹھنے بیٹھنے کا انداز اور گفتگو کرنے کا انداز سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے

Read more

بے گھر اجنبی اور امیر بوڑھی بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟

ایک بے گھر مرد کو اپنی عمر سے کئی سال بڑی امیر خاتون کے ساتھ محبت ہو جاتی ہے اور وہ ان کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔ کیا یہ ایک سچے عشق کی کہانی ہے یا کچھ اور؟

Read more

میکسیکو کی خواتین ٹرک ڈرائیورز جو جان ہتھیلی پر رکھ کر ’موت کی شاہراؤں‘ سے گزرتی ہیں

عالمی سطح پر تین فیصد سے بھی کم ٹرک ڈرائیور خواتین ہیں تاہم کمپنیاں خواتین کو محفوظ ڈرائیور تسلیم کرتی ہیں۔ لیکن میکسیکو میں خواتین کو اس پیشے کی طرف راغب کرنا مشکل ہے کیونکہ وہاں خواتین پر تشدد اور ڈکیتیوں کے کیسز عام ہیں۔

Read more

شہید خالد محمود سومرو کی خدمات، انصاف کا سوال

سندھ میں جتنی بھی قبائلی دہشتگردی قتل و غارت ہے، اگر عدالتیں انصاف کی فراہمی میں دیر نہ کریں تو امن ہو سکتا ہے۔ عدالتوں میں سالوں سے زہر التوا کا شکار مقدمات کی وجہ سے لوگ مایوس ہو کر روڈ راستوں پر فیصلہ خود کرتے ہیں۔ یہ جملے انسداد دہشتگردی عدالت ون کے جج کے سامنے جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل فریادی مولانا راشد محمود سومرو سنا رہے تھے۔ شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل کا نوجوانوں کے لیے معلومات سے بھرا خط

جنسی تعلیم اور شادی محترمی و مکرمی سلیم ملک صاحب! آپ مجھے استاد کہہ کر شرمندہ نہ کریں۔ آپ میرے دوست ہیں شاگرد نہیں۔ میں نے سوچا تھا کہ کینیڈا سے پاکستان جانے کے بعد آپ غم دوراں میں اتنے مشغول اور مصروف ہو جائیں گے کہ ادبی سماجی اور نظریاتی مکالمے کے لیے آپ کو وقت نہیں ملے گا اسی لیے آپ کا خط ایک خوشگوار حیرت لیے ہوئے ہے۔ میری شخصیت اور میری تخلیقی کاوشوں کو سراہنا میری

Read more

سوشل میڈیا پر ”جنسی روحانیت“ کے چرچے

جنسی روحانیت کی اصطلاح میری نہیں ہے، یہ میں نے مستعار لی ہے۔ عابد علی عابد جن کا تعلق ہمارے علاقہ میاں چنوں سے ہے جو ایک معروف دانشور اور شاعر ہیں نے اس اصطلاح کو برتا ہے، من کو بہت بھائی تو میں نے اسے اپنے مضمون کا عنوان بنا لیا۔ آج کل معروف روحانی پیشوا خاور مانیکا کے ایک انٹرویو کے بڑے چرچے ہیں جس کے متعلق ہمارا یہ ماننا ہے کہ ”اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں

Read more

چکوال مدرسہ کیس – بچوں کے ساتھ جنسی درندگی

”جب میں دو ہفتوں کے بعد ہاتھ میں فروٹ لیے اپنے بچوں سے ملنے مدرسہ جامعہ المصطفی گیا تو میرا بیٹا سامنے آتے ہی مجھ سے لپٹ گیا اور رونا شروع کر دیا۔ میں نے جب بیٹے سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے تو اس نے بتایا کہ ہمارے استاد حافظ ذیشان اور حافظ انیس نے نہ صرف میرے ساتھ غلط حرکات کی ہیں بلکہ بدفعلی بھی کی ہے۔ میں نے یہاں نہیں پڑھنا، مجھے یہاں سے لے جائیں“ ۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! – 10

یہ وہ منزل ہے جب قیوم کو پتہ چلتا ہے کہ سیمی بیمار ہے۔ بخار کے ساتھ ساتھ اس کی آنکھیں پیلی ہو رہی ہیں۔ اس وقت سیمی اسے کہتی ہے کہ جب کبھی وہ آفتاب سے ملے، اسے بتائے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ جسمانی تعلق میں تھے۔ ”اگر تم مجھ سے محبت نہ کرتے، یہ جسمانی محبت تو یہ میرا کانفیڈنس کیسے بحال ہوتا؟“ اب سمجھ آئی بات آپ کو؟ آفتاب کے یک لخت چھوڑ دینے

Read more

بالغ کون

کئی سال قبل ایک چھوٹی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اسے قتل کر دیا گیا تھا۔ پورا ملک احتجاج میں کھڑا ہو گیا تھا۔ ہر جگہ مطالبہ ہو رہا تھا کہ مجرموں کو پکڑ کر سرعام پھانسی دی جائے۔ پشاور میں سول سوسائٹی، این جی اوز، خواتین اور علماء کی ایک میٹنگ ہوئی۔ میں بھی مدعو تھا۔ میں نے درخواست کی کہ مجھے تلاوت کا موقع دیا جائے۔ میں نے تلاوت سورۃ بقرہ کی اس آیت سے کی

Read more

اومیگل پر ’ڈیجیٹل جنسی غلام‘ بننے والی لڑکی کی جدوجہد: ’وہ مجھے وہ کام کرنے پر مجبور کرنے لگا جو ایک بچے کو نہیں کرنے چاہییں‘

ایلس نے 2021 میں اپنے ساتھ بدسلوکی روا رکھنے سے متعلق اپنا بنیادی مقدمہ شروع کیا تھا جب ان کو ڈیجیٹل جنسی غلام کے طور پر استعمال کرنے والے دو بچوں کے باپ ریان فورڈائس کو کینیڈا میں آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Read more

اکبر الہ آبادی کے ایک شعر کا سہ جہاتی مطالعہ

اردو شاعری کی اصل ہندوستانی روایت، جس کا صحیح معنوں میں بھرپور اظہار فروز بیدری (ف1564) کے ہاں ملتا ہے، نشاطیہ اور سانولے حسن کی روایت ہے جو بعد میں قلی قطب شاہ اور پھر ولی دکنی تک چھائی ملتی ہے۔ یہ ہی وہ روایت ہے جو لکھنوی شعراء، جراءت، انشاء اور رنگین وغیرہ کی شاعری میں پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ لکھنوی دبستان تک آتے آتے خوبصورتی کے معیارات

Read more

گیارہ منٹ: جنسی نفسیات پر فلسفیانہ فکشن

’گیارہ منٹ‘ معروف برازیلی ادیب پائیلو کوئلہو کا شہرہ آفاق ناول ہے جسے 2003 میں پہلی بار پرتگیزی زبان میں شائع کیا گیا تھا۔ یہ جنسی نفسیات پر تحریر کیا گیا ایسا ناول ہے کہ جس میں محبت، ہوس اور خوابوں کی تکمیل کے پیچھے بھاگتی ایک بیسوا کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ یہ ناول محبت، قربت اور کثیرالجہتی تعلقات کی گنجلک داستان ہے جس میں ماریا کے کردار کے ذریعے قارئین کو ایک ایسے سفر پر لے جایا

Read more

خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ: سالانہ 16 روزہ مہم کا پس منظر

ہر سال دنیا بھر میں 25 نومبر سے لے کر 10 دسمبر یعنی انسانی حقوق کے عالمی دن تک خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے حوالے سے 16 روزہ جدوجہد یا سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں۔ 16 دن کا یہ دورانیہ دنیا میں انسانی حقوق کی سب سے زیادہ اور مسلسل کی جانے والی خلاف ورزیوں میں سے ایک یعنی خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے۔ ان 16 دنوں کے دوران دنیا بھر کے لوگ

Read more

بچوں کا جسم درندوں کی مرضی؟

دو دن پہلے چکوال سے ایک دل دہلا دینے والی خبر ملی کہ ایک مدرسے میں پندرہ بچوں سے جنسی زیادتی اور بدترین جسمانی تشدد ہوا ہے۔ تفصیل معلوم کی تو پتہ چلا کہ استاد کے روپ میں دو درندوں نے معصوم بچوں کا جنسی استحصال کیا ہے اور چاقوؤں کے وار سے ایک مخصوص نشان بناتے رہے ہیں۔ دونوں اساتذہ حافظ انیس اور حافظ ذیشان نے کئی ماہ سے بچوں کا جنسی استحصال شروع کر رکھا تھا لیکن خوف

Read more

چکوال مدرسہ کیس: ’حافظ نے میرے ساتھ بد فعلی کی، وہ مجھے چاقو سے ڈراتے ہیں‘

پنجاب کے ضلع چکوال کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے بچوں سے بدفعلی اور تشدد کے الزام میں مقامی مدرسے کے دو اساتذہ کو گرفتار کیا ہے۔ متاثرہ بچوں کے والدین کے مطابق ملزمان میں سے ایک استاد بچوں کے جسموں پر ’زیڈ‘ کا نشان بناتا تھا۔ مدرسے کی انتظامیہ نے بچوں پر تشدد کا اعتراف کیا ہے تاہم جنسی بدفعلی اور ہراسانی کی تردید کی ہے۔

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل سے خط کتابت کا آغاز

پیارے دوست اور استاد ڈاکٹر خالد سہیل، آپ کے مختصر لیکن جامع خط نے لوک ورثہ اسلام آباد کی اس خوب صورت شام کی یاد تازہ کر دی جب آپ سے میری پہلی بالمشافہ ملاقات ہوئی تھی۔ اس شام میں خوش گپیوں کے ساتھ ساتھ فکر انگیز گفتگو بھی ہوئی۔ میں ”ہم سب“ پر چھپنے والا آپ کا ہر کالم پڑھتا تھا۔ اگلے کالم کا انتظار بھی کرتا۔ آپ کے زود نویس ہونے کا فائدہ یہ تھا کہ انتظار زیادہ

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! نویں قسط!

کیا اس کے بعد بھی یہ سمجھا جانا چاہیے کہ سیمی نے قیوم سے جو تعلق جوڑا، اس میں قیوم کی طرف سے کسی قسم کا جبر، زبردستی یا سیمی کی مرضی شامل نہیں تھی؟ مصنفہ قاری کو یہ تسلیم کروانا چاہتی ہیں کہ سیمی لارنس گارڈن کے درخت کے نیچے دنیا و مافیہا سے بے فکر ہو جاتی تھی اور قیوم بد فعلی میں مصروف رہتا تھا۔ دیکھیے قیوم کی رائے کیا ہے؟ ”سیمی آسانی سے قابو آنے والی

Read more

آپ یونیورسٹیوں اور پروفیسروں کو انڈر ایسٹیمیٹ کرنا بند کر دیں

دنیا میں جو علمی اور عملی انقلاب آیا ہے۔ اس کی منصوبہ بندی، شیرازہ بندی اور عملی تکمیل دنیا کی یونیورسٹیوں میں ہوئی پھر تحقیق یا تبدیلی کو انڈسٹری کے حوالے کیا گیا تاکہ عوام اس سے مستفید ہو سکیں۔ معاشرتی زندگی سے لے کر طب، ٹیکنالوجی سے لے کر خلانوردی سب کچھ دنیا کی یونیورسٹیوں کے بدولت ممکن ہوسکا ہے۔ یہ سب وہ کام ہیں جو ہمیں نظر آتے ہیں لیکن کچھ ایسے کام بھی دنیا میں یونیورسٹیاں کرتی

Read more

ناول ”جین آئر“ کا تعارف و جائزہ

بین الاقوامی کلاسیکی ادب میں ایسے بے شمار ادیب موجود ہیں جو ابھی تک لوگوں کے دلوں میں گھر کیے ہوئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک شارلٹ برانٹے بھی ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں اور جن کے قلم نے ایسے متاثر کن کام کو تخلیق کیا ہے کہ جس کی وجہ سے وہ ابھی تک قارئین کے اعصاب پر چھائی ہوئی ہیں۔ ناول نگار و شاعرہ شارلٹ برانٹے ( 21 اپریل 1816۔ 31 مارچ 1855 ) وکٹورین دورحکومت میں یارک شائر شمالی انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ والد کا نام پیٹرک برانٹے تھا جو ایک پادری تھے اور والدہ کا انتقال بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ برانٹے سسٹرز تین بہنیں تھیں تینوں ہی لکھتی تھی اور شارلٹ برانٹے سب سے بڑی تھیں۔

’جین آئر‘ شارلٹ برانٹے کا ایسا شاہکار ناول ہے جس نے اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ شارلٹ برانٹے کی کہانیاں حقیقت نگاری پر مبنی ہیں جن کے ذریعے انیسویں صدی کے انگلستانی معاشرے کی زبردست عکاسی کی گئی ہے۔ شارلٹ برانٹے کا اسلوب سادہ اور دل چسپ ہے جو متاثرکن احساسات کا اظہاریہ ہے۔ وہ مضبوط کردار تخلیق کرتی ہے اور روزمرہ زندگی میں محبت، انصاف، جنسی تحمل اور دیگر معاشرتی مسائل کو موضوع بناتی ہے۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! آٹھویں قسط!

دیکھیے آفتاب سیمی کی محبت کو کیا معنی دے رہا ہے۔ ”محبت چھلاوا ہے۔ اس کی اصل حقیقت بڑی مشکل سے سمجھ آتی ہے۔ کچھ لوگ جو آپ سے اظہار محبت کرتے ہیں اتصال جسم کے خواہاں ہوتے ہیں۔ کچھ آپ کی روح کے لئے تڑپتے ہیں۔ کسی کسی کے جذبات پر آپ خود حاوی ہو جانا چاہتے ہیں۔ اس لئے لاکھ چاہو ایک آدمی آپ کی تمام ضروریات پوری کر دے، یہ ممکن نہیں۔ انسان جامد نہیں ہے بڑھنے

Read more

بگ باس سیزن 7 میں ’زہریلے مزاج کا فروغ‘: ’اگر بچے یہ شو دیکھیں گے تو اپنا بچپن کھو دیں گے‘

جب سے بگ باس سیزن 7 وجے ٹی وی پر شروع ہوا ہے، تب سے تنازعات اور تنقیدوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ بچوں کے لیے یہ شو دیکھنا خطرناک کیوں ہے؟

Read more

ہریانہ: سکول پرنسپل پر 60 سے زیادہ طالبات کو ’جنسی ہراساں‘ کرنے کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

انڈین دارالحکومت دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے جند ضلع کے ایک سرکاری سکول میں ماحول کشیدہ ہے اور طالبات کے چہروں پر خوف کے آثار دیکھے جا رہے ہیں۔

Read more

مستقبل کی پلاننگ

اس وقت بالخصوص پاکستان اور بالعموم مسلمان ممالک کے بڑے مسائل کسی مذہب سے تعلق ہی نہیں رکھتے۔ وہ عام معاشرت کے مسائل ہیں۔ جدید تعلیم سے جہالت سب سے بڑا سانحہ ہے۔ یہی سانحہ نہ صرف ہمارے تنزل کا ذمہ دار ہے بلکہ ہمیں روز بروز غربت میں بھی دھکیل رہا ہے۔ دنیا بھر کی معیشت زرعی سے صنعتی ہوئی۔ مواصلات کی بہتری سے ترقی کا دوسرا اور انٹرنیٹ سے تیسرا انقلاب بپا ہوا۔ اس وقت ذہانت کی معیشت

Read more

’خوش قسمتی‘ کی علامت کروڑوں روپے مالیت والی ’سوا‘ مچھلی، جس نے کراچی کے ماہی گیروں کو لکھ پتی بنا دیا

کراچی کے ماہی گیروں نے 18 کروڑ روپے مالیت کی 10 ٹن ’سوا‘ مچھلی کا شکار کیا ہے۔ اس قیمتی مچھلی کے شکار سے 25 ماہی گیر راتوں رات لکھ پتی بن گئے ہیں۔

Read more

’میں نے اپنے پارٹنر کی خوشی کے لیے اپنے کولہوں میں بائیو پولیمر انجیکشن لگوایا، اب برسوں سے ناقابل برداشت درد میں مبتلا ہوں‘

ان میں سے کچھ چھوٹی گیندیں میرے دائیں کولہے کے پٹھوں میں سرایت کر گئیں اور مجھے ناقابل برداشت درد ہوا۔ یادیرا نے 26 سال کی عمر میں اپنے کولہوں میں بائیو پولیمر انجکشن لگانے کے لیے رقم ادا کی تھی۔

Read more

منی پور: ’صدمے کے ساتھ جینا پہلے ہی مشکل تھا، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تو زندہ رہنے کی خواہش ختم ہو گئی‘

تقریباً ایک منٹ طویل ویڈیو میں میتی برادری کے مردوں کا ہجوم دو برہنہ خواتین کو گھیرے ہوئے ہے اور انھیں دھکا دے رہے ہیں۔ زبردستی ان کے جسم کے نسوانی اعضا کو چھوتے ہیں اور انھیں ایک کھیت میں گھسیٹ کر لے جاتے ہیں جہاں وہ کہتی ہیں کہ ان کے ساتھ اجتماعی ریپ کیا گيا۔

Read more

پورن سائٹس اور والدین کی ذمہ داری

اس شجر ممنوعہ پر لکھنا جگر گردے کا کام ہے۔ برسوں سے یہ موضوع مجھے مہمیز کیے ہوئے ہے۔ متفرق موضوعات پر قلم فرسائی کے بعد آج نہ چاہتے ہوئے بھی اس موضوع پر نہ لکھنا مجھ سے ضبط نہیں ہوسکا۔ یہ موضوع ایسا ہے جس میں مذہبی نزاعات کا براہ راست دخل ناگزیر صورت اختیار کر جاتا ہے۔ مذہب، معاشرت اور سیاست؛ تین ایسے موضوعات ہیں، جن پر لکھنے کا مطلب؛ ہر ایرے غیرے کو اپنے خلاف کر لینا

Read more

برطانیہ میں میکڈونلڈز پر جنسی بدسلوکی کے الزامات: ’سینیئر مینیجر نے مجھے بار بار سیکس کرنے کا کہا‘

بی بی سی کی جانب سے برطانیہ میں فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کے آؤٹ لیٹس میں جنسی استحصال کے دعووں کے انکشاف کے بعد بھی وہاں ملازمت کرنے والی 18 سال کی ازی کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی وہاں ’مکرو رویے‘ دیکھ رہی ہیں۔

Read more

لاطینی امریکہ کا وہ ملک جس کی معیشت فسلطینی پناہ گزینوں کی آمد اور محنت سے چمک اٹھی

عرب دنیا سے تعلق رکھنے والوں کو چلی والوں کا مسترد کرنے کا رویہ برداشت کرنا پڑا جو طویل عرصے تک جاری رہا اور خاص طور پر ہجرت کے پہلے برسوں کے دوران ان کے رویے نے عرب مہاجرین کے قیام کو مشکل بنا دیا۔

Read more

” مقدس گناہ“ ایک تعارف

” صرف عورت ہی کیوں؟ وجاہت کے لہجے میں شعلہ سا لپک آیا، حرف دہائی دینے لگے۔ آبروریزی کی اذیت سے مرد بھی گزر سکتا ہے دیا۔ دردمندی اور محبت سے عاری ہر لمس تشدد آمیز ہے، چاہے مرد کے حصے میں آئے یا عورت کے۔ اس تشدد سے جسم ہی مجروح نہیں ہوتا، روح بھی گھائل ہوتی ہے اور دنیا کا سب سے سفاک عمل روح کی عصمت دری ہے“ نینا عادل بطور شاعرہ اپنی پہچان رکھتی ہیں، ان

Read more

خداؤں کی جنگیں اور انسانی استحصال

One Dimensional Globalization عالمی آقاؤں کے بڑے کاریگروں کی ہنر مندانہ اختراع ہے۔ پوری دنیا کو اجارہ دارانہ سرمایہ داری کے لیبر کیمپ میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ خود ساختہ مسائل کو حل کرنے کی خاطر، کہیں خود ایجاد کردہ دہشت گردی کا راستہ روکنے کے بہانے، اور کبھی کسی کو اپنے ’احساس خرتری‘ کو باور کرانے کارن؛ دنیا بھر میں جنگوں کو اس لیے ایڑ لگائی جاتی ہے کہ کس طرح تمام انسانوں اور عالمی وسائل کو ماورائے

Read more

تلمبہ: رنجیت سنگھ سے طارق جمیل تک

دنیا میں شہر بستے اور اجڑتے رہتے ہیں مگر تاریخ کے اوراق پر ان شہروں کا ماضی نقش ہوجاتا ہے۔ پاکستان اس سلسلے میں زیادہ خوش قسمت علاقہ نہیں ہے۔ اس لیے کہ یہاں چند ہی شہر ایسے ہیں جنہوں نے تاریخ کو متوجہ کیا۔ موہنجوداڑو، ہڑپہ، ٹیکسلا چند ایسے قدیمی شہر ہیں جن کو عالمی شہرت ملی۔ ان کی مشہوری آثار قدیمہ کے حوالے سے ہے یا پھر قدیم تہذیبوں کے حوالے سے ہے۔ لیکن تاریخ کے پوشیدہ اوراق

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چھٹی قسط

کہانی اور کرداروں کے بعد ضروری ہے کہ مصنفہ کے تھیسس پر بات کی جائے اور یہ تھیسس ایک نہیں کئی ہیں۔ حلال و حرام، سماجی طبقات، وفا اور بے وفائی، جنس اور کردار، آزادیِ نسواں کی خرابیاں، گدھ کی مردار کھانے کی خصلت، حرام و حلال اور پاگل پن کا فلسفہ، جینی ٹیکس، ماڈرن تعلیم یافتہ عورت کی بے چارگی، اپّر کلاس کی ناکامی، مڈل کلاس عورت کی وفا، طوائف کا حرام رزق، شادی، روحانیت، وغیرہ وغیرہ۔ اگرچہ ہمارا

Read more

ناول ”بت پرستوں کی نئی نسلیں“ ۔ آخری باب

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

’ٹو فنگر ٹیسٹ‘: جب پاکستان سمیت دیگر جنوبی ایشیائی خواتین کو برطانیہ میں داخلے کے لیے کنوار پن ٹیسٹ سے گزرنا پڑا

امیگریشن ایکٹ 1971 کے تحت، ایسی خواتین کو ویزا کی ضرورت نہیں تھی جن کی شادی برطانیہ داخل ہونے کے تین ماہ کے اندر ہونا ہو۔ تاہم اپنے شوہروں کے پاس جانے والی خواتین کو ویزا کے لیے طویل انتظار کا سامنا کرنا پڑتا۔ حکومت کا یہ شبہ کہ خواتین اس انتظار سے بچنے کے لیے غیر شادی شدہ ہونے کا دعویٰ کر رہی تھیں، کنوار پن کی جانچ کے نفاذ کا باعث بنا۔

Read more

نوعمر لڑکیوں کے ’گھناؤنے استحصال‘ پر برطانوی گرومنگ گینگ کو سزائیں: ’وہ میرے ساتھ سیکس کرتا اور پھر مجھے دوسرے مردوں کے پاس بھیجا جاتا‘

انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کے ایک قصبے روچڈیل کے ایک گرومنگ گینگ سے منسلک پانچ افراد کو دو نو عمر لڑکیوں کے ساتھ ’گھناؤنی بدسلوکی‘ کرنے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

انڈیا کا تین دہائی پرانا سیکس سکینڈل، جس میں لڑکیوں کو ’شادی کا لالچ‘ دے کر ان کی برہنہ ویڈیوز بنائی گئیں

تفتیشی افسر اور متاثرین کو اس معاملے کو سامنے لانے اور قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے بہت جدوجہد کرنا پڑی۔

Read more

شعبہ صحافت میں خواتین کی نمائندگی انتہائی کم کیوں؟

پاکستان پنجاب اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خواتین صحافت سے دور کیوں ہیں؟ چھوٹے شہروں میں خواتین صحافیوں کو درپیش مشکلات کیا ہیں؟ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صرف ایک خاتون مقامی صحافی ہیں اور یہ تعداد ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اس کی تحصیل گوجرہ، پیر محل، کمالیہ میں مرد صحافیوں کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ جن میں سماجی پابندیاں، صحافت کے شعبے میں زوال اور خواتین میں اس شعبے میں آنے میں دلچسپی

Read more

ریوینج پورن – سابق ساتھی سے انتقام لینے کی خاطر اس کی ویڈیو کی شیئرنگ

میرا پہلا آرٹیکل خواتین کے ساتھ ہراسانی کے موضوع پہ تھا جس میں ایک واضح نکتہ revenge porn کا تھا۔ ریوینج پورن یعنی عام طور پر کسی کے سابق ساتھی یا شریک حیات کی طرف سے اس کی جنسی طور پر واضح تصاویر یا ویڈیوز کی غیر متفقہ شیئرنگ ہے۔ یہ ایک ایسا جرم ہے جو ریاستی قوانین کے تحت قابل سزا ہے اور مجرم کے لیے سنگین قانونی نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ کسی بھی انسان کی نازیبا

Read more