آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے ہوئے گر پڑا ہے‘

اس واقعے کی ویڈیو کے مطابق آتش بازی کے چلنے سے پہلے ہی کچھ ہی فاصلے پر موجود پولیس اہلکاروں کی جانب سے رمی کو گولی مار دی گئی تھی۔

Read more

عضوِ تناسل کا کینسر کیا ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

نیشنل انسٹٹیوٹ آف یورولوجی سے منسلک ڈاکٹر ڈیوگو ابرو کہتے ہیں کہ ’بدقسمتی سے شرم اور صحت کی سہولیات کی کمی کے سبب مرد ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتے بلکہ لوگوں سے یا میڈیکل سٹور والوں سے دوائیں لکھوا لیتے ہیں۔‘

Read more

بریانی: ایسا پکوان جو دورانِ رمضان انڈیا و پاکستان کے دسترخوانوں پر راج کرتا ہے

باورچی ہوں یا گھریلو خواتین رمضان کے دوران مختلف قسم کے پکوان تیار کرتے ہیں، لیکن بریانی ایک ایسا پکوان ہے جو نہ صرف مزے دار، سیر کرنے والی اور بنانے میں آسان بھی ہے بلکہ یہ انڈیا اور پاکستان میں یکساں مقبول ترین ڈش ہے۔

Read more

بے جسم عورتیں!

شادی ہوئی، جنسی تعلق بنا، حمل اور پھر زچگی۔ بچہ سب کے سامنے!

جیسے چڑا لایا دال کا دانا، چڑیا لائی چاول کا دانہ، دونوں نے مل کر پکائی اور مزے مزے سے کھائی۔ کہانی ختم، پیسہ ہضم۔

کاش عورت مرد کی کہانی بھی اتنی آسان ہوتی۔ مرد لایا سپرم، عورت لائی انڈا، بچہ بنا۔
کاش بچہ اتنی آسانی سے بنتا۔

بچہ پیٹ میں بننے کی کہانی بہت پیچیدہ ہے۔ وہ بچہ جو ایک سپرم اور ایک انڈے سے بننا شروع ہوا ہے۔ اس کی ہڈیاں، گوشت، بال ناخن، آنکھیں، دل، معدہ، انتڑیاں، دماغ نو ماہ میں بنتا ہے اور جانتے ہیں کہاں بنتا ہے؟

Read more

وہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے

آٹھ مارچ کو یوم خواتین کی مناسبت سے جب ایک طرف مختلف ڈیزائنوں کے رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس مختلف عمر کی خواتین لاہور، اسلام آباد، کراچی، حیدر آباد، مری سمیت ملک کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر اپنی آزادی، تحفظ اور صنفی مساوات کا مطالبہ کر رہی تھیں تو دوسری طرف کراچی نیشنل سٹیڈیم کے قریب ایک خاتون درد زہ سے گر پڑنے اور ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہیں سڑک پر بچے کو جنم دینے کا افسوسناک واقعہ

Read more

غیر محفوظ نسلیں

بات آج اداس نہیں غیر محفوظ نسلوں کی بارے میں ہیں جو اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں غیر محفوظ ہیں اور خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سوچئیے خوف ایک بچے کی ڈیویلپمنٹ اور گروتھ کے لیے کتنا نقصان دہ ہوتا ہے اس کا تصور کرنا بہت مشکل ہے۔ پاکستان میں روزانہ بارہ سے پندرہ بچوں کے خلاف جنسی زیادتیوں کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یہ وہ تعداد ہے جو کہ تھانوں تک پہنچتی ہے اور اخبار

Read more

یورپ کا شہر جہاں سیلفی لینا معیوب سمجھا جاتا ہے

آج کی ترقی یافتہ بین الاقوامی دنیا میں یہ ایک قابل فہم اور عملی رویہ ہے کیونکہ کامیابی کے لیے اکثر اس میں خود کو ظاہری طور پر پیش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو کیا یہ تبدیلیاں اس آزاد اور پُرجوش شہر کی سیلفیز سے نفرت کو کبھی ختم کر پائیں گی؟

Read more

کردار کشتی: قبلہ بڑے حکیم صاحب

شہر میں روز بروز تیزی سے معدوم ہوتے کرداروں میں ایک ”بڑے حکیم صاحب“ بھی ہیں۔ ایک وقت تھا جب علاقے کی ممتاز شخصیات کی فہرست میں بڑے حکیم صاحب نمایاں ہوا کرتے تھے۔ اب تو ”قبلہ بڑے حکیم صاحب“ ایک اشتہاری کردار بن کر رہ گیا ہے جو پوشیدہ امراض کا علاج سرعام جلی حروف میں اور نوشتۂ دیوار کرنے کے دعویدار ہیں۔ شہر کا شہر بیمار بنا پھرتا ہے اور یہاں لاحق بیماریاں ہرگز پوشیدہ نہ رہی ہیں۔

Read more

ادب، عورت اور مرد

عین اس وقت کہ جب ایک طرف عورت مارچ چل رہا ہو، عورتوں کے حقوق پر مذاکرے ہو رہے ہوں اور اکادمی ادبیات والے فرض کفائیہ ادا کرنے کو عورتوں کے مشاعرے کا اہتمام کیے بیٹھے ہوں ادارہ اردو کا ایک سیمینار ”ادب، عورت اور مرد“ کے عنوان نے اس سوال پر رکھ لینا کہ ”صنفی بنیادوں پر تخلیق کاروں میں تفرق کیوں؟“ بظاہر ایک شرارت لگتا ہے لیکن جس سنجیدگی سے یہ سوال میرے سامنے رکھا گیا، اس سوال

Read more

پنڈت نہرو کا دادا کشمیری پنڈت تھا یا دہلی کا مغل کوتوال؟

دہلی کا تخت چھینا جا چکا تھا۔ لال قلعہ پہ برطانوی جھنڈا لہرا تھا۔ تحریک آزادی غدر کا نام پا چکی تھی۔ انگریزی افواج کتوں کی طرح سونگھتی مغلیہ شاہی خاندان کے افراد، ان کے بچوں، عزیز و اقارب اور ہمدردوں کو کونوں کھدروں سے بھی ڈھونڈتی سر قلم کرتی جا رہی تھیں۔ کوئی ایسا متنفس باقی نہ رہے جو کل کہاں مغلیہ سلطنت کا وارث ہونے کا دعویٰ کر سکے۔ اس عتاب کا نشانہ غیر مسلم، ہندو سکھ وغیرہ

Read more

پونم پریت (2)

ہم کلر کہار کے سروس ایریا پہنچنے والے تھے۔ دونوں کو چائے کی طلب ہو رہی تھی۔ میں نے پارکنگ کے کونے میں گاڑی روک دی اور پونم کو چائے وغیرہ پیش کی، ہم دونوں چند منٹ تک گاڑی سے باہر نکل کر ماحول سے محظوظ ہوتے رہے اور جب دوبارہ موٹر وے پر آئے تو چند منٹ کی خاموشی کے بعد پونم دوبارہ بولی: ”بابا کے جانے کے بعد میری طبیعت میں یاسیت اور افسردگی رہنے لگی تھی۔ کچھ

Read more

رولاک: جنسی ہوس پرستی پر نفسیاتی الجھاؤ

نئی کتابوں اور نئے چہروں سے شناسائی کی خاطر ہم ہر سال لاہور کے بین الاقوامی کتاب میلہ میں پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں تا کہ نئے مراسم قائم ہوں اور نئی تخلیقات سے آگاہی بھی حاصل کی جا سکے۔ رفاقت حیات سے بھی ہماری پہلی ملاقات اسی کتاب میلہ میں ڈاکٹر ظہیر عباس کے توسط سے ہوئی۔ ملاقات کا پس منظر بھی عجب تھا۔ کچھ یوم قبل سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیں رولاک کی خبر ہوئی، اس لیے ہم

Read more

میگھن مارکل دورانِ حمل سوشل میڈیا پر ہراساں کیے جانے پر نالاں: ’اگر آپ کی ماں یا بیٹی ہوتی تو آپ ایسا نہیں کرتے‘

ڈچز آف سسیکس نے سوشل میڈیا کے’بظاہر نہ ختم ہونے والے زہریلے پن‘ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آرچی اور لیلیبیٹ کی پیدائش کے قبل دورانِ حمل انھیں ’بلیئنگ اور بدسلوکی‘ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Read more

جبری مباشرت اور معاشرے کی لاعلمی

کراچی کی ایک عدالت نے جب ”جاوید“ نامی ایک شخص کو اپنی زوجہ ”شہربانو“ کے ساتھ جبری مباشرت کا جرم ثابت ہونے پر، تین سال قید کی سزا اور 30 ہزار روپیہ جرمانہ عائد کیا تو یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ بن گیا اور اس عدالتی فیصلے نے پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی۔ دنیا کے بہت سے علماء و مشائخ کے درمیاں بحث کا ایک نیا موضوع کھل گیا۔ لہذا یہ بات سوشل میڈیا کی بدولت

Read more

زوروں پہ پھر سے ہے نفرت کا بہاؤ

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو اگر ثبوتوں کے ساتھ بروقت اپنے انجام کو پہنچا دیا جاتا، انہیں سزائیں دے دی گئی ہوتیں۔ عمران خان کو انتخابات سے چند روز پہلے تین مقدمات خصوصاً عدت والے مقدمے میں بھونڈے انداز میں سزائیں نہ سنائی گئیں ہوتی۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو بنیاد بنا کر ان سے انتخابی نشان نہ چھینا گیا ہوتا۔ ان کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں غیر ضروری روڑے نہ اٹکائے جاتے، انہیں آزاد

Read more

مذہبی معاشرہ اور عورت مارچ

کسی بھی معاشرے کے مہذب پن کا اندازہ لگانا ہو یا جاننا ہو کہ یہ معاشرہ کتنا تہذیب یافتہ ہے تو صرف یہ دیکھ لیں کہ اس معاشرے میں کمزوروں اور جانوروں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ اسی طرح اگر کسی فرد کے بارے میں جاننا ہو کہ یہ کتنا مہذب یا تعلیم یافتہ ہے تو صرف یہ مشاہدہ کر لیں کہ اس کا اپنے بیوی بچوں اور خصوصاً بیوی کے ساتھ رویہ کیسا ہے۔ کیا وہ

Read more

بچپن ۔ خوبصورت یاد یا برا خواب

بچپن بھی کیا پیارا لفظ ہے۔ اس کو سنتے ہی دماغ میں رنگ برنگ خاکے بننے لگتے ہیں۔ اس سے ایسے ایسے احساسات جڑے ہوتے ہیں کہ کئی مرتبہ کوئی جگہ، کوئی دھن، کوئی خوش بو، کوئی ذائقہ ایک ناسٹیلجیا (پرانی یاد) سی کیفیت میں لے جاتے ہیں۔ لیکن ہر شخص کی بچپن کی یاد ناسٹیلجیا جیسی نہیں ہوتی۔ کچھ کے لئے یہ کابوس (برا خواب) ہوتی ہے۔ ایک دن اسکول میں عجیب و غریب چہ مگوئیاں سننے کو ملیں پتہ

Read more

نادیہ جمیل اور ’خوشبو میں بسے خط‘: ’سوشل میڈیا پر موجود لوگ غیر ہیں مگر انھی کی دعاؤں نے سہارا دیا‘

نادیہ آج کل کافی عرصے بعد ٹی وی سکرین پر ایک اہم کردار میں نظر آرہی ہیں۔ وہ ڈرامہ سیریل ’خوشبو میں بسے خط‘ میں ڈاکٹر عدیلہ کا کردار نبھا رہی ہیں۔ بی بی سی اردو سے خصوصی گفتگو میں نادیہ نے بتایا کہ عدیلہ سے انھوں نے بہت کچھ سیکھا۔

Read more

موہنی مصلن

کھلی کھلی اجلی سی سردیوں کی دھوپ میں سرسوں کے پھول لہرا کر موسم کو زرد رنگ دے گئے تھے۔ یہ لپکتا لہکتا کھیت برف پوش پہاڑوں کی یخ بستہ ہوا میں تیلئر کی ڈار کی طرح اوپر سے اوپر جا تا دکھائی دیتا تھا۔ اس نے دو پھول توڑ کر ہاتھ میں پکڑ لیے اور ایک ایک کر کے اس کی پتیوں کو سہلانے لگی جیسے سنار کی نرم و نازک انگلیاں سنہری جھمکوں کو چمکا رہی ہوں پھر

Read more

نینا عادل کے ناول مقدس گناہ پر ایک نظر

اردو ادب میں ناول نگاری کی تاریخ اتنی پرانی نہیں ہے۔ 1869 ء میں لکھے گئے مولوی نذیر احمد کے ناول ”مراۃ العروس“ کو اردو کا پہلا مستند ناول خیال کی جاتا ہے لیکن کچھ محققین کی نظر میں مولوی کریم الدین کے ناول ”خط تقدیر“ کو اردو میں لکھا جانے والا پہلا ناول سمجھا جاتا ہے جو 1862 ء میں لکھا گیا تھا۔ بعض نقادوں کی نظر میں یہ دونوں حقیقی ناول نہیں بلکہ تمثیلی کہانیاں ہیں، ان کے

Read more

’لاپتا‘ وزیراعظم، گینگ کی سربراہی کرنے والا سابق پولیس افسر اور ہزاروں مجرموں کا فرار: وہ ملک جہاں لاقانونیت کا راج ہے

لاطینی امریکی ملک ہیٹی کے دارالحکومت کے 80 فیصد علاقوں پر مختلف گینگز یعنی مسلح گروہوں کا قبضہ ہے جبکہ جیلوں پر ان کے دھاوا بولنے کے بعد ہزاروں قیدی کھلے بندوں گھوم رہے ہیں اور ایک گینگ لیڈر ملک کے وزیر اعظم کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہے ہیں اور ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read more

’سات مردوں نے میرا ریپ کیا‘: انڈیا میں غیرملکی سیاح خاتون کے مبینہ اجتماعی ریپ کا واقعہ، چار افراد گرفتار

’سات مردوں نے میرا ریپ کیا۔ انھوں نے ہمیں مارا پیٹا اور لوٹا۔ زیادہ چیزیں نہیں لوٹی کیونکہ وہ میرا ریپ ہی کرنا چاہتے تھے۔‘

Read more

مغرب کے فری کنٹری میں جنسی آزادی کا مغالطہ

ہیتھرو ائرپورٹ پر اترتے ہوئے اسے اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس کے خوابوں کی دنیا بہت زیادہ تلخ ہونے والی ہے۔ تین چار دن تو اس نے اپنے ارد گرد کے ماحول کو سمجھنے میں گزار دیے۔ اس کے بعد اس نے سوشل میڈیا سائٹس کا استعمال شروع کیا تو کچھ دن کے بعد ہی زاہد کو کئی ایک پروفائل نے اپروچ کیا۔ وہ اس جگہ کے رہائشیوں کے استعمال کے حوالے سے کافی مشہور سائٹ تھی

Read more

کچھ جانوروں میں ’کنواری پیدائش‘ کیوں ہوتی ہے؟

فروری 2024 میں امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے ہینڈرسن ویلی میں ایک چھوٹے سے اکویریئم (مچھلی گھر والا ٹینک) میں موجود چارلٹ نامی ایک مادہ سٹنگرے مچھلی حاملہ ہو گئی تھی۔ حالانکہ گذشتہ آٹھ سال سے زیادہ عرصے میں وہ کسی نر سٹنگرے مچھلی کے ساتھ تعلق میں نہیں آئی تھی۔ اس واقعے نے ایکو اکویریئم اور شارک لیب کی سائنسدانوں کی ٹیم کو حیران کر دیا۔

Read more

سنگاپور میں ٹیلر سوئفٹ کا کنسرٹ جو مداحوں کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی کافی مہنگا پڑا

ٹیلر سوئفٹ کے تمام چھ کنسرٹ سنگاپور میں ہونے جا رہے ہیں اور ان کے مداح مختلف جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے سنگاپور آ رہے ہیں۔ لیکن کنسرٹ پر تنازع تب شروع ہوا جب تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے الزام لگایا کہ سنگاپوری حکومت اس کے لیے بڑی رقم ادا کر رہی ہے۔

Read more

پارٹنر کی بدسلوکی کی اطلاع دینے پر متاثرہ خاتون ہی گرفتار: ’وہ جانور تھا، وہ مجھے انسان نہیں بلکہ اپنا غلام سمجھتا تھا‘

برطانیہ میں ایک خاتون کو ہی ایمرجنسی سروس 999 پر اپنے پولیس افسر سابقہ ساتھی کی جانب سے گھریلو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دینے پر نہ صرف گرفتار کر لیا گیا بلکہ 18 گھنٹے ایک سیل میں بھی گزارنے پڑے۔

Read more

غزہ میں 30 ہزار ہلاکتیں: اسرائیل کا حماس کے 10 ہزار جنگجو مارنے کا دعویٰ کتنا حقیقی ہے؟

اطلاعات کے مطابق غزہ میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل کو بڑی تعداد کی ہلاکتوں کی وجہ سے بڑھتی ہوئی عالمی تشویش کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ اس پر یہ دباؤ بھی ہے کہ سات اکتوبر کے بعد جیسے اس نے وعدہ کیا تھا ویسے دکھائے کہ حماس کو ختم کیا جا رہا ہے۔ حماس کے کتنے جنگجوؤں کو مارا گیا بی بی سی ویریفائی ان دعوؤں کا جائزہ لے رہا ہے۔

Read more

کچھ خواتین سیکس کے اختتامی مرحلے میں تسکین حاصل کیوں نہیں کر پاتیں اور اس مسئلے سے کیسے نمٹا جائے؟

یہ وہ سوال ہے جسے بہت سے سائنس دان اور سیکسالوجسٹ اب تک نہیں سمجھ سکے ہیں۔ خواتین کی جذباتی ذہانت اب بھی ایک معمہ ہے۔ خواتین میں سیکس کے دوران ’ہیجان شہوت‘کے بارے میں کئی کتابوں میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ یقیناً ہر کسی کا تجربہ ایک جیسا نہیں ہوتا۔

Read more

پابلو نیرودا کی دوسری موت

مصنف: مارسیلا میچکوفسکی، مترجم فرقان علی خان اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ چلی جیسا ملک اپنی حالیہ تاریخ کے لحاظ سے گہرا پولرائزڈ ہے اور اپنے ممتاز شاعر پابلو نیرودا کی مطابقت پر بھی جنگ میں ہے۔ دسمبر میں، فوجی بغاوت کے پچاس سال بعد جو جنرل کو لایا آگسٹو پنوشے اقتدار میں آنے کے بعد ، چلی کے باشندوں نے آمر کی حکومت کے ذریعے اختیار کیے گئے بھاری ترمیم شدہ آئین کو تبدیل کرنے

Read more

اجتماعی جنون اور سرکاری معافی نامہ

پاکستان میں اب ایک واقعہ ہو جاتا ہے پھر دوسرا ہونے کے بعد پہلا بھلا دیا جاتا ہے، تیسرا واقعہ ہو جائے تو گویا ایسا لگتا ہے کہ پہلی بار ہوا ہے۔ سوات میں ملالہ پر گولیاں چلائی گئیں تو ہم نے اس سے پہلے ہوئے واقعات بھلا دیے تھے اور جب مشال کا قتل ہوا تو ہم ملالہ کو بھی بھول گئے۔ اب کسی کو شاید مسیحی جوڑا شمع اور شہزاد مسیح کو اینٹوں کے بھٹے میں جلا دینا

Read more

خاندان کے 103 افراد کھونے والے فلسطینی نوجوان: ’میری بیوی جانتی تھی کہ وہ مر جائے گی۔۔۔ یہ ہماری آخری فون کال تھی‘

جب آٹھ دسمبر کو ان کے گھر والوں پر حملہ ہوا تو احمد اس وقت اپنی اہلیہ شرین سے فون پر پر بات کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’وہ جانتی تھیں کہ وہ مر جائیں گی۔ انھوں نے کہا کہ اگر مجھ سے کوئی کبھی خطا سرزد ہو گئی ہو تو مجھے معاف کر دینا۔ میں نے انھیں کہا کہ ایسا کہنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اور یہ ہم دونوں کی آخری فون کال تھی۔‘

Read more

قدیم یونانیوں میں ’آوارہ بچہ دانی‘ کا نظریہ جس کے ڈر سے کنواری خواتین کی شادی کر دی جاتی

یہ خیال کیا جاتا تھا کہ بچہ دانی ایک ایسا جانور ہے جو جسم کے اندر گھومتا پھرتا ہے اور جس پر عورت کا کوئی کنٹرول نہیں: اسے ایک ’آوارہ بچہ دانی‘ سمجھا جاتا تھا۔

Read more

حکیم فخر عالم کی نادر تالیف۔ ”طبی اخلاقیات“ پر ایک نظر

شعبۂ کلیات، اجمل خاں طبیہ کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ ای میل:ashharkulliyat@gmail.com موبائل نمبر: 9891918622 کتاب کا نام : طبی اخلاقیات مؤلف : حکیم فخر عالم صفحات :234 مطبوعہ : 2023ء قیمت : 150 روپے شائع کردہ : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی ”طبی اخلاقیات“ سے معنون حکیم فخر عالم صاحب کی یہ کتاب اطبا کے کردار، عادات و اطوار سے بحث کرتی ہے۔ موضوع کی تمہید یوں ہے کہ فن طب اشرف المخلوقات حضرت

Read more

زبان، جنگ کی اور امن کی

فلسفی ویٹ گن سٹئین کہتے ہیں ”لفظ کا معنیٰ کسی زبان میں اس لفظ کا استعمال ہی ہوتا ہے”۔ دوسرے الفاظ میں زبان میں خود معانی نہیں ہوتے بلکہ یہ سیاق و سباق کے ذریعے پیدا کیے جاتے ہیں۔ یہ سوال ابلاغ  سے متعلق ہے۔ آئی اے ریچرڈ  کے مطابق ابلاغ کا عمل اس وقت ہوتا ہے جب ایک ذہن اپنے ماحول پر اس طرح عمل کرتا ہے کہ اس سے دوسرا ذہن متاثر ہوتا ہے اور اس دوسرے ذہن

Read more

کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟

غزہ کی جنگ اپنے پانچویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے اور اس کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کیا اسرائیل واقعی حماس کو ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتا ہے یا اس نے اپنے لیے جنگ کا ایسا حدف مقرر کر لیا ہے جسے حاصل کرنا مُشکل ہے؟

Read more

فروغ فرخزاد: ایرانی شاعرہ جن کی تصانیف شہوت انگیز اور مخرب اخلاق کہہ کر تہران کے چوک پر نذر آتش کی گئیں

تاہم اردو دنیا میں پروین شاکر اور فروغ فرخزادہ کا موازنہ کیا جاتا ہے لیکن فروغ کے بارے میں مغربی دنیا جتنا جانتی ہے اور انھیں عالمی ادب میں جو پذیرائی حاصل ہے وہ پروین شاکر کے حصے میں نہ آ سکی ہے۔

Read more

نیل کے ساحل پر کچھ دن اور

ہرم خوفو کے اندرونی حصے کی مہم جوئی کے بعد تجسس تمام ہو چکا تھا۔ یہ تجسس ہی ہوتا ہے، جان لینے کی جستجو، سر کر لینے کی خواہش، جو کسی بھی مہم جو کو مہمیز کرتی ہے۔ بقیہ دو اہرام جن کے بارے میں شنید تھی کہ تنگ تر ہیں، انہیں اندر سے جان لینے کی کوئی جستجو باقی نہ رہی۔ لہذا تانگے بان کو واپس چلنے کو کہا۔ گھوڑے کی ٹاپ اور تانگے کے ہچکولوں نے پیچھے بہت

Read more

میر واہ کی راتیں: ایک ریویو

کہتے ہیں کہ اچھی کتاب کو آپ نہیں ڈھونڈتے بلکہ وہ خود آپ کو ڈھونڈ لیتی ہے۔ کچھ ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ عموماً میں وہ کتابیں خریدتی ہوں جن کے مصنفین سے آگاہ ہوتی ہوں یعنی جو پاپولر فکشن رائٹرز میں شمار کیے جاتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی کتاب کا سرورق اتنا خوبصورت ہوتا ہے کہ وہ میری توجہ کھینچ لیتا ہے تو کبھی کتاب کا عنوان اپنی کہانی خود کہہ

Read more

ازبک پلاؤ: ’قدرتی ویاگرا‘ مگر بنانے والے کی جان ہتھیلی پر

ازبک پلاؤ ملک کی قومی ڈش ہے جسے ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور کھایا جاتا ہے۔ مگر گاہک کو اس کا ذائقہ پسند نہ آئے تو باورچی شرمسار ہو کر اپنی جان بھی لے سکتا ہے۔

Read more

ختنے کرنے دوران 10 سالہ لڑکے کی موت: کیا بچوں کو اینستھیزیا دینا خطرناک ہو سکتا ہے؟

احناف تحمید نامی لڑکے کو منگل کی رات ختنے کروانے کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا اور اہلِخانہ کا الزام ہے کہ بچے کی موت اس بغیر اجازت ’مکمل طور پر بے ہوش‘ کرنے کی وجہ سے ہوئی۔

Read more

کیا موسیقی عضو تناسل میں خیزش کا سبب بنتی ہے؟

گزشتہ دنوں ایک معروف قلم کار ”حیدر جاوید سید“ نے اپنی فیس بک وال پہ ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں مفتی خالد مدنی امت مسلمہ کے ایک بڑے ہی اہم موضوع پر روشنی ڈال رہے تھے۔ ” ان کا کہنا تھا کہ گانے وغیرہ سننا حرام ہے اور کچھ گانوں کے متعلق وہ ارشاد فرما رہے تھے کہ جو خاص طور پر ان گانوں کو سنے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا بیوی فارغ ہو جائے گی

Read more

عورت سے مرد اور پھر باپ بننے کا سفر: ’لوگوں نے کہا ایک لڑکی باپ کیسے بن سکتی ہے‘

للت جب پیدا ہوئے تو ان کو ایک لڑکی کی شناخت ملی لیکن ان کو ہمیشہ سے لگتا تھا کہ ان کے جسم میں کچھ گڑبڑ ہے۔ جب انھوں ڈاکٹر کو دکھایا تو پتا لگا کہ وہ جنسی طور پر مرد ہیں۔ ان کو تفویضِ جنس کے تین آپریشن کروانے پڑے۔ وہ اب شادی شدہ ہیں اور ایک بیٹے کے باپ ہیں۔

Read more

روچ ڈیل گرومنگ: ’12 سال کی عمر سے میرا 100 سے زیادہ مرتبہ ریپ کیا گیا‘

برطانیہ میں روچ ڈیل گرومنگ گینگ سے متاثر ایک خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں 12 سال کی عمر سے 100 سے زیادہ مرتبہ ریپ کیا گیا اور اس دوران پولیس کا رویہ ’مایوس کن‘ تھا۔

Read more

فلم، بچہ اور قتل

تعلیم کو برا کہوں، تربیت کو روؤں، معاشرے کو گالیاں دوں، یا ان فلم بنانے والوں کو کوسوں، سمجھ میں نہیں آ رہا۔ ایک زمانہ تھا ہارر فلمیں، دہشت ناک فلمیں، سیکس، قتل و غارت سے بھر پور فلمیں بھی بنتی تھیں لیکن سینما میں صرف بالغان کا بورڈ لگا ہوتا تھا، ٹکٹ گھر پہ بھی سختی تھی اٹھارہ سال سے کم عمر کو ٹکٹ نہیں دیتے تھے، پھر زمانہ وی سی آر کا آیا تب بھی دکان والا دیکھ

Read more

پھولن دیوی کا وہ ’انتقامی قتل عام‘، جس کے چار دہائیوں بعد صرف ایک ملزم کو سزا سُنائی گئی

فروری 1981 کے اس خوفناک دن، پھولن دیوی اور ان کے گینگ کے ممبران بہمائی گاؤں آئے، گھروں کو لوٹا اور اس کے بعد 25 مردوں کو جمنا ندی کے کنارے جمع کر کے ان پر گولیاں برسا دیں۔

Read more

میسٹربیشن یا خود لذتی کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟

تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ خود لذت کے اس جنسی عمل کے کچھ فوائد بھی ہیں، جیسے قوت مدافعت کو بہتر بنانا، خواتین میں ماہواری سے قبل تناؤ دور کرنا اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو کم کرنا۔

Read more

جنسی تلذذ ؛ کیوں؟ کب؟ کیسے؟

صاحب، اگر آپ نابینا نہیں تو ہو سکتا ہے ان لوگوں میں شامل ہوں جو مرد کے جذبات میں تلاطم کی ذمہ داری عورت پر ڈالتے ہیں۔ قطع نظر اس بات کے کہ وہ عورت ان صاحب کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھے۔ چلیے فرض کرتے ہیں کہ سگنلز بھیجنے کے نظام میں کوئی گڑ بڑ ہو گئی۔ مرد کی آنکھ نے عورت کو دیکھا مگر دماغ کو سگنل بھیجا کہ یہ عورت نہیں، لان میں پڑی کرسی

Read more

2022 کی نوبل انعام یافتہ مصنفہ اینی ارنو کی کتاب ”گمشدہ“ کا ایک جائزہ

اینی ارنو ادب کا نوبل انعام جیتنے والی پہلی فرانسیسی مصنفہ ہیں۔ اینی ارنو کو 2022 ء کے نوبل پرائز کا حقدار ٹھہرایا گیا۔ اینی کی زیادہ تر تحریریں سوانحی نوعیت کی ہیں لہذا کچھ ناقدین کے مطابق یہ ان کے ذاتی مشاہدے کی طاقت ہے کہ قارئین انھیں غلط طور پر خود اپنی زندگی کا مورخ سمجھتا ہے۔ ان کے مطابق اینی ارنو نے ہمیشہ اس بات پر اصرار کیا ہے کہ وہ سوانحی تحریروں کی بجائے افسانے کی

Read more

زندگی اور آدمی

زندگی کیا ہے؟ زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ زندگی غم اور خوشی کی کشمکش ہے۔ اس کشمکش میں سماج کے حساس، سادہ دل اور کمزور ( اعصابی، نفسیاتی، سیاسی، معاشی ) افراد کبھی زندہ لاش، اور کبھی بے جان زندگی کا ایک کردار بن جاتے ہیں۔ زندگی چونکہ ہمیشہ اپنے لیے ساتھی کی تلاش میں رہتی ہے۔ اکیلا پن اس کو سوٹ نہیں کرتا، اس لیے وہ پارٹنر، ہم زاد اور ازدواج کو اپناتی ہے۔ خاندان اور سماج بناتی

Read more

ویلنٹائین ڈے، محبت اور سائنس

یادش بخیر، ہمیں پہلی محبت اس وقت ہوئی جب ہم پہلی جماعت کے طالب علم تھے اور دل و جان سے اپنی ہی ہم عمر اور ہم جماعت عفیفہ پر دل و جان سے فدا ہو گئے۔ یہ الگ بات ہے کہ اس وقت ہمیں معلوم نہیں تھا کہ یہ جذبہ محبت کہلاتا ہے۔ وہ تو بعد میں فلمی گیتوں میں دی گئی علامات (دل کا دھڑکنا یہ بھی چاہت ہے، نیند نہ آنا یہ بھی چاہت ہے ) سے

Read more

محبت اور نفسیات

”محبت“ انسان کو پیدائشی طور پر ودیعت نہیں ہوتی شاید اسی لیے یہ اب تک جینیات میں دریافت نہیں ہو سکی ہے۔ اس کا سبق ہمیں بچپن سے پڑھایا جاتا ہے، خدا سے محبت سے لے کر انسان سے محبت تک، جانوروں سے محبت سے لے کر مٹی سے محبت تک۔ جنسی عمل جاندار کی جبلت ہے اور کشش و لگاؤ مامالیائی صفت۔ جبلت اور صفت مل کر اس سبق پر عمل پیرا ہونے کا وصف بنتا ہے جس کی

Read more

جنسی تسکین کے لیے دوسروں کی زندگیوں میں جھانکنے والے ٹھرکی

عدت میں شدت، زنا بالجبر، دوران عدت حرام زدگی اور عدت کے دوران منہ کالا کرنے ایسی گند زبانی پر مبنی اصطلاحات سے سوشل میڈیا اور ٹویٹر بھرا پڑا ہے۔ ایک فیصلہ کیا آیا کہ سارے گٹر ایک ساتھ ہی ابل پڑے، ہر کوئی اپنی بساط یا استطاعت کے حساب سے اس مکروہ اور نجس پروپیگنڈے میں اپنا اپنا حصہ ڈالنے میں مصروف ہے۔ ہمارا سماج داروغوں پر مشتمل ہے، جہاں ایک نارمل اور باشعور انسان یا تو فرشتہ بن

Read more

اُتراکھنڈ کا یونیفارم سول کوڈ مسلمانوں کی زندگیوں کو کیسے متاثر کرے گا؟

فی الحال انڈیا میں سبھی مذاہب کے یہ معاملات اپنے اپنے پرسنل لا کے تحت نمٹائے جاتے ہیں مثلاً اگر کسی مسلمان شخص کا طلاق یا وراثت سے متعلق مسئلہ ہے تو عدالتیں ان کا فیصلہ مسلم پرسنل قوانین کی بنیاد پر کرتی ہیں۔ تاہم انڈیا کی ریاست اُتراکھنڈ میں نافد ہونے والے یونیفارم سول کوڈ نافذ کے تحت اب کسی کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، گود لیا گیا بچہ وراثت میں حصے دار ہوگا اور نوجوان لیو ان ریلیشنشپ میں رہ سکتے ہیں۔ یہ قانون مسلمان برادری پر کیسے اثر انداز ہو گا؟

Read more

مزاح: کتے

ہماری گلی میں لگ بھگ آٹھ کے قریب کتے ہیں ان کتوں کے عادات و اطوار دیکھ کر میں سوچنے پر مجبور ہوتا ہوں اور جان کی امان پاؤں تو یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ مجھے ان کتوں پر دور جدید کے شاعروں کا گمان ہوتا ہے۔ اور میں جانتا ہوں یہ محض گمان ہے۔ البتہ یہ سچ ہے کہ خدا نے ان کتوں میں تخلیقی صلاحیتیں کوٹ کوٹ کر بھر دی گئی ہیں۔ میرا مطلب ہے کوٹ کوٹ

Read more

سیاسی رہنماؤں کے لیے اعلیٰ اخلاقی معیار کیوں؟

3 فروری کو پاکستان میں ایک سینئر سول جج نے سابق وزیر اعظم عمران نیازی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کو فراڈ اور بے ایمانی قرار دیتے ہوئے دونوں کو 7، 7 سال قید اور 5، 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ 31 جنوری کو بھی احتساب عدالت نے ان دونوں کو توشہ خانہ میں کرپشن پر 14، 14 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ ۔ یہ مقدمے کیسے چلے اور ان کے

Read more

کیا باڈی بلڈنگ اور وقت سے پہلے ہونے والے مینوپاز کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟

جب اڈیل جانسٹن ایک باڈی بلڈر تھیں تو ایک وقت آیا جب ان کے سر کے بال جھڑنے شروع ہوئے ان کے مسوڑوں سے خون آتا تھا، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی تھی، جلد پر خارش ہوتی تھی اور جنسی اعضا سوج جاتے تھے اور وہاں درد ہوتا تھا بعد یہ بات سامنے آئی کہ یہ ابتدائی پیری مینوپاز کی علامات ہیں۔

Read more

مقدر بدل دینے والے منشور

انتخابات بہت قریب ہیں۔ انتخابی مہم عروج پر ہے۔ مختلف سیاسی جماعتیں اپنا اپنا منشور سامنے لا چکی ہیں۔ ان انتخابات میں مختلف نظریات و خیالات کی حامل جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔ اگر ان میں سے پہلی بیس جماعتوں کے انتخابی منشور پر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو بڑے دلچسپ نتائج سامنے آتے ہیں۔ اب تک جتنے بھی انتخابی منشور سامنے آتے ہیں، ان میں بڑی خوبصورت لفاظی سے کام لیا گیا ہے۔ ان میں لمبے چوڑے وعدے

Read more

’کوکین کوئین‘ کہلائی جانے والی گریسلڈا جن کے پاس کرائے کے قاتلوں، جسم فروشوں کا نیٹ ورک تھا

چھ اقساط پر مشتمل اس سیریز میں صوفیہ ورگارا کا مرکزی کردار ہے، جو کہ ہالی ووڈ کی سب سے مشہور اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ وہ کولمبیا کے منشیات کے سمگلر کی کہانی کا حصہ ہیں جو 1980 کی دہائی کے دوران میامی میں منشیات کی سلطنت کو کنٹرول کرنے آیا تھا۔

Read more

’والٹ 7‘: سی آئی اے کا ہیکنگ کا ہتھیار جس کی معلومات لیک کرنے پر سابق افسر کو 40 سال قید ہوئی

امریکی انٹیلیجنس ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جوشوا شولٹ کو جمعرات کے روز ایجنسی کے زیرِ استعمال ہیکنگ ہتھیار ’والٹ 7‘ کے بارے میں وکی لیکس کو معلومات مہیا کرنے کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنائی دی گئی۔

Read more

اسلامی فوجداری قانون: زمرہ جات اور اصول

اسلامی فوجداری قانون، جسے ”فقہ العقوبات“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کی بنیادیں شرعی اصولوں پر مبنی ہیں اور خالق، افراد اور معاشرے کے خلاف جرائم کا ازالہ کرتی ہیں۔ مغربی عدالتوں کے برعکس، روایتی شرعی عدالتوں میں جیوری یا استغاثہ کی بجائے، اسلامی فقہ کے مختلف مکاتب فکر کی بنیادوں پر اسلامی ججوں کے ذریعے مقدمات کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اسلامی فوجداری قانون کی بنیاد قانون کی حکمرانی ہے۔ یہ تصور دو ضروری اصولوں پر مشتمل

Read more

حماس پر اسرائیلی خواتین کے مبینہ ریپ اور جنسی تشدد کا الزام: اسرائیلیوں نے برطانوی ارکان پارلیمان کے سامنے کیا گواہیاں پیش کیں؟

سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی میتوں کی ابتدائی جانچ والے اسرائیلیوں نے برطانوی اراکین پارلیمان کے سامنے دعویٰ کیا ہے کہ (متاثرہ اسرائیلی) خواتین کے جنسی اعضا کو ’جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے مسخ‘ کیا گیا اور اس میں ’کوئی شبہ‘ نہیں کہ چند متاثرہ خواتین کو جنسی حملوں کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

Read more

کیا معاشرہ ایک خاتون کے خفیہ نکاح اور بچوں کو برداشت کر سکتا ہے

کچھ واقعات ضمیر پر بوجھ ہوتے ہیں، بطور لکھاری انہیں شیئر کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔ ہمارا سماج کچھ اس طرح کا ہو چکا ہے کہ جہاں پر منافقت کا راج ہے۔ اپنی اناؤں، فنکاریوں اور ڈرامہ بازیوں کو تسکین پہنچانے کے لیے مذہبی گیٹ اپ اختیار کر لیا جاتا ہے تاکہ مستقل طور پر معاشرے میں ایک مستند سند حاصل ہو جائے، جس کی بنیاد پر آپ جو بھی کرنا چاہیں اسے مذہبی تحفظ حاصل ہو جائے۔ لباس انسانیت

Read more

سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ اور علم الکلام کے ماہر

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ملک کا پہلا شراب خانہ کھولا جا رہا ہے، فی الحال یہ شراب خانہ صرف سفارتی عملے کے لیے ہو گا لیکن شنید ہے کہ مستقبل میں اِس کا دائرہ کار بڑھا دیا جائے گا۔ ملک میں سنیما گھر پہلے ہی کھل چُکے ہیں اور سعودی حکومت 2030 تک مزید 300 سنیما گھر بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ 2018 سے سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے پربھی کوئی پابندی نہیں ہے، اسی طرح

Read more

کیا عورت کو حقیقی آزادی حاصل ہے؟

خواتین کی آزادی سے مراد خواتین کی سماجی، ثقافتی یا سیاسی اصولوں کی پابندی کے بغیر فیصلے کرنے اور اقدامات کرنے کی صلاحیت ہے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق صنفی مساوات ایک بنیادی انسانی حق ہے اور ایک پر امن و خوشحال اور پائیدار دنیا کے لیے ضروری بنیاد ہے۔ خواتین اور لڑکیاں دنیا کی نصف آبادی کی نمائندگی کرتی ہیں اور اس کی نصف صلاحیت بھی ہیں۔ عورت کے نقطہ نگاہ کو سمجھنا اور اسے قبول کرنا، تعلیم،

Read more

بچوں کے ساتھ دل بہلانے والے اولڈ بوائز

میرے لیے وہ کچھ غیر معمولی لمحات تھے۔ وہ لمحات کہ جن کو سامنے رکھ کر انسانی زندگی میں انسان پر بیتنے والے جنسی حادثات، اور پھر ان جنسی حادثات سے ان کی زندگی پر جو عوامل اثرانداز ہوتے ہیں، میں نے اس کے متعلق سوچنے کی کوشش کی۔ پہلے میں آپ کو یہ بتاتا ہوں کہ اس دن، زیر بحث لمحات میں ہوا کیا تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ میں یونیورسٹی سے واپس آ رہا تھا۔ عین بدقسمتی جانیے،

Read more

اردو نظم میں عورت کا استحصال

شعر انسان کی تہذیبی و معاشرتی زندگی کے تجربات کا مرقع ہوتا ہے، ان ہی تجربات اور افکار کی روشنی میں جب کوئی تخلیق وجود میں آتی ہے تو وہ شاعری کا روپ اختیار کرتی ہے۔ ذہنی و فکری اور معاشرتی زندگی کا تنوع زبان و ادب میں تنوع اور رنگا رنگی کی وجہ بھی بنا ہے، بائیں ہمہ شعر کے اندر بھی رفتار زمانہ اور انقلاب احوال کے ساتھ تنوع اور رنگا رنگی نیز جدت طرازی دیکھنے کو ملی،

Read more

شاہ عبدالعزیز کے بیٹے کے ہاتھوں سفارتکار کے قتل کے بعد شراب پر لگائی گئی پابندی سعودی حکام اب کیوں ختم کرنے جا رہے ہیں؟

اس تقریب کے دوران مہمانوں کے لیے شراب کا بندوبست بھی کیا گیا تھا اور شاہ عبدالعزیز کے بیٹے بھی پینے والوں میں شامل تھے۔ مشری بن عبدالعزیز اپنے پینے کی مقررہ حد پوری کر چکے تھے مگر اُن کا ضد تھی کہ انھیں ایک اور ڈرنک (جام) بنا کر دیا جائے۔ تاہم برطانوی سفارتکار سِرل عثمان نے انھیں مزید جام کر دینے سے انکار کر دیا۔

Read more

یو ٹیوب، پتھر سے کیڑے کو رزق کا ذریعہ؟

سنا تھا، پر کبھی دیکھا نہیں تھا کہ خدا پتھر سے کیڑے کو رزق دیتا ہے۔ لیکن اب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔ اگر آپ نے نہیں دیکھا تو فوراً یوٹیوب کھولیں اور غور کریں کہ اللہ کی مہربانی سے کیسے کیسے کیڑوں اور لارووں کو رزق مل رہا ہے۔ اِن لوگوں نے آج کل یوٹیوب چینلز بنا رکھے ہیں جہاں اُن کی اونٹ پٹانگ ویڈیوز کو لاکھوں کی تعداد میں دیکھا جاتا ہے ، نتیجے میں اِن کے چینلز

Read more

انسانی زندگی کے رنگ

وہ کون تھا؟ جس نے اپنے حالات سے انسانی زندگی کے رنگ نمایاں کیے ۔ دسمبر کی یخ بستہ رات ڈھل چکی تھی۔ ایک عورت شام سے درد زہ میں مبتلا تھی۔ ماں دائی کی ابھی تک کوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی تھی۔ یخ بستہ ہوائیں، ٹوٹے پھوٹے دروازے سے شاں شاں کرتی کمرے پر حملہ آور تھیں۔ دائی اماں شور مچا رہی تھی کہ کمرہ سرد ہے، اسے گرم کرو۔ دروازے پر لٹکا بوسیدہ سا پٹ سن کا ٹاٹ

Read more

پاکستان میں تعلیمی نظام کو مختلف چیلنجز کا سامنا

پاکستان کی تعلیم برطانوی نظام پر مبنی ہے اور اس کی نگرانی وفاقی اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ ریاست 3 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے کی پابند ہے۔ پری اسکول، پرائمری، مڈل اور سیکنڈری تعلیم نجی اور سرکاری اسکولوں کے ذریعے دی جاتی ہے۔ ثانوی تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور اختیاری اعلی ثانوی پروگرام 3 میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان پرائمری اور سیکنڈری سطحوں پر ایک مختلف تعلیمی نظام کی پیروی

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! (18) / آخری قسط!

آخر میں ‏‎سب سے بڑا سوال کہ یہ سب عورتیں بانو کے قلم سے آزاد کیسے ہوئیں؟ ‏‎اس کا جواب ان طنزیہ جملوں میں ہے جو بانو نے تعلیم یافتہ عورت کے لیے سوچے اور لکھے۔ ان جملوں کی تپش جب ان عورتوں تک پہنچی، تب ان سب نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ بھی سیمی کی طرح آزاد زندگی گزاریں گی۔ ‏‎یہ پڑھی لکھی لڑکیاں کتنی ضدی ہوتی ہیں اپنی ضد کی راہ میں وہ اپنے آپ کو بھی

Read more

نہرو خاندان کے رومان ( تیسری قسط)

 پنڈت نہرو کی بیٹی اندرا گاندھی کی رومانوی داستانیں۔ سچ تو آدھا ہے۔ انیس سو ساٹھ وہ سال تھا جس میں پنڈت جواہر لال نہرو کی معشوقہ ایڈوینا، لیڈی ماؤنٹ بیٹن اور ان کی بیٹی اندرا گاندھی کے محبوب اور خاوند فیروز گاندھی کی رحلت ہوئی۔ ادھر ایڈوینا کے سرہانے پڑے ملے چھپا دیے گئے پنڈت نہرو کے عشقیہ خطوط کے بنڈل کے حصول کا مطالبہ، چھپے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لئے، برطانوی عدالت میں ایک قیمتی مقدمہ بنا

Read more

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ’افغان ٹرانس جینڈر‘: ’میری ماں نے کہا کہ اگر زندہ رہنا چاہتے ہو تو یہاں سے چلے جاؤ‘

پاکستانی حکومت نے نومبر میں ’غیر قانونی تارکین وطن جن کے پاس پاکستان میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے‘ کو ملک بدر کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی تھی۔ لیکن ٹرانس ینڈر پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ اگر انھیں افغانستان واپس بھیجا گیا تو وہ طالبان یا اپنے رشتہ داروں کے ہاتھوں مارے جائیں گے۔

Read more

سندھو دیش کی راج کماری سوریا، بنت داہر (ناول) میں

بنت داہر، دو لفظوں کی جڑت ہی نہیں، بلکہ دو تہذیبوں کی ایسی داستان ہے جس کے ہم سب صدیوں سے اسیر ہیں۔ یہ دو رویوں کی کہانی ہے جو ہمارے چاروں طرف بکھری ہوئی ہے۔ یہ دو سوچوں کے دھارے ہیں جو دریا کنارے پھلتے پھولتے تمدن کی روانی اور صحرائی معاشرے کی شدت اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ یہ دو تصور کائنات ہیں جو ایک دوسرے کی مخالف سمت میں رواں دواں ہیں۔ فاتح اور مفتوح کے درمیان

Read more

ناول بنتِ داہر: تاریخ سے ماخوذ مختلف بیانیہ

چند سال قبل ایک میڈیا ہاؤس کی ویب سائٹ پر ”اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کے دس بڑے ناول“ کے عنوان سے ایک بلاگ چھپا۔ اردو ادب سے لگاؤ کی وجہ سے انگلی خودبخود ہی دب گئی اور مکمل بلاگ آنکھوں کے سامنے آ گیا۔ اس میں بیان کردہ کئی ناول کا تو پہلے ہی سے مطالعہ کر رکھا تھا اور باقیوں سے بھی تعارف تھا ماسوائے صفدر زیدی کے ”بھاگ بھری“ سے۔ ناول منگوا لیا گیا اور دو نشستوں

Read more

’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے باوجود مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا

لندن کے لیے کراؤن پراسیکیوشن سروس کی ماہر پراسیکیوٹر کیٹ ملہولینڈ کا کہنا تھا کہ ’رضامندی اس غیر قانونی سرجری کا دفاع نہیں ہے جس میں مردوں نے رضاکارانہ طور پر اپنے ہی سربراہ کے عضوِ تناسل، ٹانگ اور نپل کو غیر جراثیم کش اور بعض اوقات جان لیوا حالات میں جسم سے الگ کیا تھا۔‘

Read more

پاکستان میں توہین مذہب جاری ہے

خیر پور کی تیرہ سالہ نابالغ ہندو لڑکی بندیا میگھوار اپنے گھر میں کھیل کود میں مصروف تھی ذرا سی دیر کے لیے باہر گئی اور پھر اسے زبردستی اغواء کر لیا گیا اور محض تیرہ برس کی عمر میں جب بچے کو اپنی شناخت نہیں ہوتی 17 مارچ 2022 کو ضلع خیرپور کے علاقہ میں مذہب تبدیل کروا کر شادی کر دی گئی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی کی شادی اس کے اغوا کار اعجاز احمد سے ہوئی

Read more

چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط

سیاست کے میدان میں اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر پچھلے 75 سال کی بہت سی کہانیاں، فسانے اور حقیقتیں ہیں۔ سچ اور جھوٹ کے فیصلے تاریخ کیا کرتی ہے لیکن فرق ان کو پڑتا ہے جو تاریخ سے سبق سیکھنا چاہتے ہوں اور آئندہ کے لئے اس کا دھارا موڑنے کے خواہشمند ہوں۔ وہ جن کا واحد مقصد حصول اقتدار ہو وہاں کوئی تاریخ کوئی کردار کوئی اصول، کوئی ضابطہ نہیں ہوتا۔ وہاں چاپلوسی ہوتی ہے، موقع کی تلاش ہوتی

Read more

بدنام مذہبی رہنما مریضوں کو شفایاب کرنے کے جعلی معجزے کیسے دکھاتا تھا؟ ’کاش ہمیں معلوم ہوتا کہ یہ سب ایک تماشا تھا‘

بی بی سی نے پہلی بار اس بات کا پردہ فاش کیا ہے کہ کس طرح نائجیریا کے مبلغ ٹی بی جوشوا جعلی معجزات کرتے تھے جن کی وجہ سے لاکھوں لوگوں ان کے گرجا گھر کی طرف راغب ہوتے رہے۔ لیکن جوشوا جو 2021 میں 57 سال کی عمر میں فوت ہو گئے، ایک دھوکے باز تھے۔ برطانیہ، نائجیریا، گھانا، امریکہ، جنوبی افریقہ اور جرمنی سے تعلق رکھنے والے 25 سے زائد گرجا گھروں سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل بی بی سی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انھوں نے عبادت گزاروں کو دھوکہ دیا تھا۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! سترہویں قسط!

‏‎اس سے پہلے کہ کہانی ختم ہو، بانو قاری کو واپس اس تھیسس پر لے جانا چاہتی ہیں جو انہوں نے ناول کے شروع میں آفتاب کے منہ سے کہلوایا تھا اور جو ناول کی اساس ہے۔ ‏‎ ”میں جس پاگل پن کا ذکر کر رہا ہوں وہ میر تقی میر کا پاگل پن ہے، فرہاد کا پاگل پن ہے، وہ سائیڈ جہاں دیوانہ پن مقدس ہو جاتا ہے۔“‏‎پروفیسر سہیل کی آنکھیں چمکنے لگیں۔ ‏‎ ”یعنی ہم اس نتیجے پر

Read more

ایک ساتھ سونے کی قدیم روایت: وہ زمانہ جب دوستوں یا اجنبیوں کے ساتھ ایک بستر پر سونا عام تھا

انیسوی صدی کے وسط تک دوستوں، رشتہ داروں، ساتھ کام کرنے والوں حتٰی کہ اجنبیووں کے ساتھ ایک ہی بستر میں سونا ایک عام سی بات تھی۔ تو ایسے میں لوگ سوتے کیسے تھے اور ہم نے یہ کرنا کیوں بند کر دیا؟

Read more

وہ پانچ سوال جن کا جواب سائنس آج تک نہیں دے سکی

ان میں سے کچھ سوال ہمیشہ سے تھے اور کچھ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے علم میں اضافے کے بعد سامنے آئے ہیں۔ یہ بالکل ویسے ہی ہیں جیسے آپ کسی چیز کے بارے میں جتنا جانتے جاتے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ آپ اس متعلق اتنا ہی کم جانتے ہیں۔

Read more

ڈھلتی عمر کے مردوں میں پراسٹیٹ کے مسائل

ہم نے سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں شعبۂ پراسٹیٹ کے ٹیم لیڈر ایسوسی ایٹ پروفیسر عبدالخالق سے اس موضوع پر کچھ سوالات پوچھے۔ سوال: کیا سبب ہے کہ جوانی کا سورج نصف النہار پر ہوتا ہے کہ مردوں کو پیشاب کی تکلیفیں لاحق ہوجاتی ہیں؟ عبدالخالق: جنسی اور جسمانی طور پر بہت فعال اصحاب کی اکثریت جونہی اپنی زندگی کی پچاس بہاریں پوری کرتی ہے ان میں پیشاب کے معمولات میں کچھ نئی علامات نمودار ہوجاتی ہیں۔ انہیں

Read more

ہندو لڑکے سے ملنے جانے والی مسلمان لڑکی پر ’تشدد اور گینگ ریپ‘: ’اخلاقیات کا درس دینے والوں کی غیر اخلاقی حرکات‘

کانگریس پارٹی نے گزشتہ سال اپنی حکومت بناتے ہوئے اپنے منشور میں وعدہ کیا تھا کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ ان خلاقیات کا درس دینے اور سرِ عام لوگوں پر تشدد کرنے والے افراد سے سختی سے نمٹے گی اور ان واقعات کا خاتمہ کیا جائے گا۔

Read more

جنوری کا سرد موسم آپ کے مزاج، یادداشت اور سیکس لائف پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

بہت سے لوگوں کو ایس اے ڈی کی کلینیکل تشخیص یا اس کی تمام علامات کے بغیر بھی اُداسی اور توانائی میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس عام افسردگی کو غیر رسمی طور پر ’ونٹر بلیوز‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ یہ وسیع پیمانے پر پائی جاتی ہے۔

Read more

بہشتی تیور

کتاب، بہشتی زیور، مسلم لڑکیوں کی تربیت کے لیے لکھی گئی جو استفادے کی خاطر انہیں جہیز میں بھی دی جاتی تھی۔ اس کتاب میں عورتوں کو بیک وقت دو خداؤں کو سہنے اور دیگر ازدواجی و سسرالی آداب سے بڑی شدت سے روشناس کرایا گیا تاکہ وہ اپنی ذاتی زندگی جہنم بنا کر اپنے مجازی خدا کے گھر کو جنت بنائیں اور حقیقی خدا کی خوشنودی پائیں۔ اس کتاب سے مردوں نے بھی مذہبی عورت سے ہی شادی کرنے

Read more

برطانیہ سمیت مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا اور یہود مخالف واقعات میں اضافہ کیوں؟

برطانیہ، امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں غزہ میں جاری جنگ کے دوران مسلمانوں سے نفرت (اسلاموفوبیا) اور یہود مخالف کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔

Read more

زارا علینہ کے قاتل کے ساتھ ’جیل میں سیکس‘ پر خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات، مقتول کا خاندان گہری تشویش میں مبتلا

مقتول لا گریجویٹ زارا علینہ کی خالہ فرح ناز کو یہ جان کر ’گہرا دُکھ‘ پہنچا کہ ان کے قاتل مبینہ طور پر جیل کی ایک اہلکار کے ساتھ سیکس کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔

Read more

برسوں تک خواتین کا ریپ کرنے والا پادری: وہ بیٹی جسے اپنے باپ کے خلاف کھڑے ہونے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اجوک 19 سال کی ہو چُکی تھیں کہ ایک دن کا ذکر کرتے ہوئے وہ کہتی ہیں کہ انھیں چرچ کے سامنے والے دروازوں پر لے جایا گیا اور انھیں وہاں چھوڑ کر وہ لوگ چلے گئے۔ گرجا گھر کے سکیورٹی اہلکاروں کو، جو مسلح تھے، بتایا گیا کہ انھیں کبھی بھی دوبارہ اندر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ ان کے والد کی موت سے چھ سال پہلے کی بات ہے۔

Read more

وہ جاسوس جو دوسری عالمی جنگ کے کئی مشکل محاذوں سے بچ نکلیں لیکن اپنے سابق عاشق کے ہاتھوں ماری گئیں

وہ تمام زبانیں بولتی تھیں اور وہ جانتی تھیں کہ ریڈار سے بچ کر کیسے اندر اور باہر نکلا جاتا ہے کیونکہ جب وہ بور ہو جاتیں تو وہ صرف تفریح کے لیے سرحد کے پار سگریٹ سمگل کرتی تھیں۔ وہ خود تمباکو نوشی نہیں کرتی تھیں۔

Read more

کس برہمن سے پوچھیں کہ سال اچھا ہے؟ مکمل کالم

ایک زمانہ تھا جب مستقبل کی پیش گوئی جوتشی، دست شناس اور نجومی کیا کرتے تھے۔ اب زمانہ بدل گیا ہے، اب برہمنوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں رہی کہ یہ سال اچھا ہو گا یا برا، یہ کام اب سائنسی بنیادوں پر ہوتا ہے اور مستقبل کی خبر دینے والوں کو پروفیسر کہا جاتا ہے۔ یہ وہ پروفیسر نہیں جو طوطے سے فال نکلواتے ہیں بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جو شماریات اور اعداد و شمار کی مدد سے

Read more

کرپشن: لے کے رشوت پھنس گیا ہے دے کے رشوت چھوٹ جا

وطن عزیز میں ہمیشہ سے یہ سنتے چلے آ رہے ہیں کہ کرپشن قابل نفرت عمل ہے اور اس کا خاتمہ مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے۔ سیاستدان بھی اس برائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے دعوے اور وعدے کرتے رہے، لیکن اقتدار ملنے ہی اسی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے رہے۔ ماضی میں ہر سیاسی جماعت نے کرپشن کے خاتمے، انصاف کی فراہمی اور میرٹ پر کام کے دعوے کیے لیکن اس حوالے سے ٹھوس عملی اقدامات دیکھنے

Read more

’معجزوں‘ سے مریضوں کو صحتیاب کرنے والا پادری جو دنیا بھر سے آئی خواتین کا ہفتے میں کئی بار ریپ کرتا

ٹی بی جوشوا ایک بااثر اور مقبول نائجیرین پادری تھا جس نے لاگوس میں دنیا کے سب سے بڑے ایونجیلک گرجا گھروں میں سے ایک کی بنیاد رکھی تھی۔ بی بی سی کی جانب سے کی گئی تحقیقات جو تین براعظموں پر محیط ہیں کے مطابق انھوں نے بڑے پیمانے پر جنسی جرائم کیے۔ درجنوں متاثرین سے کیے گئے انٹرویوز کے مطابق جوشوا دنیا بھر کی نوجوان خواتین کا 20 سال تک ہفتے میں متعدد مرتبہ ریپ کیا جاتا تھا۔

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! سولہویں قسط!

بھابھی ؛ قیوم اپنے بھائی کے گھر رہتا ہے۔ بھابی اور قیوم کے تعلقات میں بے تکلفی کا عنصر عنقا ہے۔ ‏‎ ”ان کا میرا بھابھی دیور کا رشتہ نہ تھا۔ چور سپاہی کی طرح ہم دونوں ایک دوسرے سے بھاگتے تھے۔“ دونوں آپس میں بہت ہی سرسری قسم کی گفتگو کرتے ہیں۔ ‏‎ ”وہ ہمیشہ مجھ سے ایسے بات کرتیں جیسے نامحرموں سے کی جاتی ہے نگاہیں جھکا کر، آواز میں سختی پیدا کر کے۔ بار بار کھانس کر۔

Read more

انڈیا: ہاسٹل سے 26 لڑکیوں کی گمشدگی کا معاملہ، جنسی ہراس اور تبدیلیِ مذہب جیسے پہلؤوں پر تحقیقات

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے قریب واقع گاؤں تراسیونیا میں واقع ایک ہاسٹل سے لاپتہ ہونے والی تمام 26 لڑکیاں مل گئی ہیں اور اب وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ محفوظ ہیں۔ لیکن ہاسٹل کے غیر قانونی ہونے اور ہاسٹل میں صرف عیسائی عبادت ہونے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Read more