انتخابات کے لیے شرائط عائد کرنا نامناسب ہے

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کو نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی سزا سے مشروط کیا ہے۔ ملک میں بظاہر ایک آئینی حکومت قائم ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ انتخابات کا انعقاد اور حکومت کا چناؤ اسی دستاویز میں درج شدہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی پارٹی کا کوئی لیڈر سیاسی مقاصد کے لئے آئینی

Read more

سیاسی بحران یا فطری ارتقا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے جیسے سیاسی تنازعہ پہ سوموٹو نوٹس لے کر غیر متوازن لارجر بینچ کی تشکیل بالآخر عدلیہ کو پارلیمنٹ اور وکلاء تنظیموں کے مقابل لے آئی، خدشہ ہے کہ یہی فعالیت ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ بارے سیاستدانوں، وکلاء اور سول سوسائٹی میں پائے جانے والے تحفظات کو کوچہ و بازار تک کھینچ لائے گی۔ قبل ازیں صدر عارف علوی کی طرف سے الیکشن کمیشن سے مشاورت

Read more

مریم نواز کی نئی یلغار

پاکستان میں سیاسی تحریکیں بہت چلیں۔ ان تحریکوں کے دوران میں گرفتاریاں بھی بہت ہوئیں لیکن جیل بھرنے کی تحریکیں جن کی وجہ سے پورا سیاسی منظرنامہ ہی بدل گیا، دو ہیں، یعنی پی این اے اور ایم آر ڈی کی تحریکیں۔ یہ تحریکیں کیسے چلائی گئیں، انھیں چلانے والے سیاسی حکمت کاروں کے ہاتھ میں وہ کیا ہنر تھا جس کی وجہ سے یہ تحریکیں مہینوں طویل ہو گئیں لیکن اس کے باوجود ان کی وجہ سے پیدا ہونے

Read more

امجد شعیب کی گرفتاری حکومت کی بدحواسی کا مظاہرہ ہے!

یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کو کس ذی ہوش نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرنے پر معمر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو گرفتار کرنے اور ان پر افتراق پیدا کرنے کا مقدمہ قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے لیکن یہ طے ہے کہ اس قسم کی بدحواسی اور احمقانہ اقدامات سے موجودہ حکومت کی شہرت اور اتھارٹی دونوں متاثر ہوں گے۔ ملک میں کسی بھی شکل میں سہی بہر حال ایک جمہوری حکومت کام کر رہی

Read more

عدلیہ اور بحرانوں کا موسم

آگے بڑھنے سے قبل یہ عرض کردوں کہ اس وقت ملک جاری سیاسی اور بدترین معاشی عدم استحکام سے پیدا شدہ صورتحال اصلاح احوال کی متقاضی ہے مگر جس طرح روزانہ کی بنیاد پر ایک نیا بحران دستک دے رہا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ کسی کو صورتحال کی نزاکت کا احساس نہیں۔ اُدھر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مشترکہ نوٹ پر چیف

Read more

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تشدد کی تازہ لہر اور تیسرے انتفادہ کا خدشہ

اسرائیل اور مغربی کنارے میں گولہ باری کے تشدد میں سنہ 2022 میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے جو سنہ 2005 میں دوسرے انتفادہ کے ختم ہونے کے بعد سب سے مہلک سال بن گیا۔ بہت سے لوگوں کو یہ خدشہ ہے کہیں یہ اپنے نقطۂ ابال پر تو نہیں پہنچ چکا ہے۔

Read more

خواجہ آصف پھنکارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھؤاں دار تقریر کی۔ انہوں نے ایک ہی خطاب میں عدالتی جبر و نا انصافی، اشرافیہ کی منہ زوری اور بیوروکریسی کی حد سے بڑھی ہوئی طاقت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے بعض جج آئین و قانون کے تقاضے پورے نہیں کرتے اور اشرافیہ اپنی سہولتیں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اور ایوان بے بس ہے۔ جس بے بس ایوان کا

Read more

حکمرانو کچھ تو خیال کرو

اگر غربت کا حل آپ کے پاس نہیں تو کم از کم عوام کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو تو کم کر دیں۔ خزانے سے تنخواہیں اور مراعات لینے والوں کے اندر ظالمانہ تفریق کو ہی ختم کر دیں۔ غریب کے نام پر لئے گئے قرضوں میں اس کا جائز حصہ ہی مختص کر دیں۔ ابھی چند دن قبل آپ کی اپنی بنائی ہوئی کفائت شعاری بارے کمیٹی نے جو سفارشات پیش کی ہیں، جن کے ساتھ خبروں کے

Read more

شاندار دور سے نازک دور تک

وطن عزیز میں ہر نئی حکومت کے بعد ایک نئے اور شاندار دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد نازک دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہر نئے آنے والے حکمران ہمیں بتاتے ہیں کہ ہماری حکومت آنے سے ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد وہی حکمران نازک دور کی گردان شروع کر کے عوام کی گردن دبوچ لیتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہر نازک دور عوام

Read more

عدلیہ کے اختیارات کا جائزہ لینے کی ضرورت

چند روز قبل پنجاب کے سابق وزیراعلی پرویز الہی، ایک وکیل رہنما اور سپریم کورٹ کے ایک حاضر سروس جج کی آڈیوز لیک ہوئی تھیں۔ ان آڈیو لیکس کے بعد پاکستان بار کونسل اور حکمراں اتحاد پی ڈی ایم نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ مبینہ آڈیو کی فارنزک کے علاوہ سپریم جوڈیشل کونسل سے انکوائری بھی کروانی چاہیے اور اگر الزام درست ثابت ہوتا ہے تو جج صاحب کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ وزیراعظم کے

Read more

”آئینی بندوبست“ کی فکر

گوشہ نشینی کا اصل نقصان یہ ہوتا ہے کہ آپ اندیشہ ہائے دوردراز میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ مزاجاََ ویسے بھی قنوطی ہوں۔ متحرک رپورٹنگ کے دنوں میں بھی اقتدار کے کھیل اور اس کے مرکزی کرداروں کو بہت قریب سے دیکھتے ہوئے ”… کوئی صورت نظر نہیں آتی“ والی ناامیدی دل ودماغ میں جاگزیں ہونا شروع ہو گئی تھی۔ بدقسمتی یہ بھی ہوئی کہ وسوسوں بھرے دل میں جوخدشات نمودار ہوتے رہے بسااوقات حقیقت کی صورت اختیار کر لیتے۔

Read more

کیا پرویز الٰہی کی شمولیت سے تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں ختم ہو پائیں گی؟

پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ پرویز الٰہی اور ان کی جماعت کا اسٹیبلشمنٹ کی طرف جھکاؤ ہے اور ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنے کے امکانات کے بارے میں بھی بات کی جا رہی ہے۔

Read more

جمہوری نظام کے لیے کھلا چیلنج

پاکستان نے 1947 میں اپنی آزادی کے بعد سے ایک مستحکم اور موثر نظام کے قیام کے لئے جدوجہد کی ہے۔ جمہوریت کو فروغ دینے کی متعدد کوششوں کے باوجود یہ نظام کمزور ہے۔ جمہوری نظام کے کمزور ہونے کی کئی وجوہ میں سیاسی جماعتیں اسے مضبوط کرنے میں ناکام رہی ہیں جس میں سے ایک سیاست میں ریاستی اداروں کی مسلسل مداخلت ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی سویلین معاملات میں مداخلت کی ایک طویل تاریخ ہے اور ماضی میں

Read more

ریاست کے تمام شعبے عوامی اعتماد سے محروم

عمومی طور پہ ریاست کے تین بنیادی شعبے ہوتے ہیں، پارلیمنٹ، انتظامیہ اور عدلیہ۔ پارلیمنٹ قانون سازی کرتی ہے، بیوروکریسی اور سیاسی جماعت کی حکومت بھی انتظامیہ میں آتی ہے اور ان دونوں کو آئین و قانون کا پابند رکھنے اور شہریوں کے لئے فراہمی انصاف کا کام عدلیہ کرتی ہے۔ تاہم پاکستان میں ریاست کے بنیادی شعبوں کی تعداد اور ترتیب میں تبدیلی، اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ پاکستان میں یہ ترتیب کچھ اس طرح ہے، فوج، حکومت، پارلیمنٹ،

Read more

غیر آئینی بندوبست اور عوامی احتجاج

اس وقت ملک کو ایک مرتبہ پھر غیر آئینی طریقے سے چلانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نوے دن کے اندر کروانا آئینی پابندی ہے۔ صدر پاکستان اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے الیکشن کی تاریخ دے چکے ہیں۔ ادھر جن کی ذمہ داری ہے وہ اس آئینی پابندی کو ہوا میں اڑانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ بظاہر یہ غیر آئینی بندوبست کامیابی سے اپنے قدم آگے بڑھا رہا ہے۔ بات عدالتوں میں جائے

Read more

سماجی انصاف

دنیا کے بہت سارے ممالک میں غربت اور عدم مساوات بڑھ رہی ہے۔ کووڈ۔ 19 کی عالمی وبا، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والی قدرتی آفات اور سرحدی سیاسی تنازعات کے بعد دنیا میں معاشی اور سماجی بحران بڑھنے لگا ہے۔ ان حالات نے ترقی کے بین الاقوامی وعدوں کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ اختلافات اور عدم اعتماد کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ یہ سماجی ترقی اور سماجی انصاف ہے جو اقوام کے اندر اور ان کے

Read more

شرم تم کو مگر نہیں آتی

آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان زندہ باد۔ طالب علم لہک لہک کر گا رہے تھے۔ تاریخ کا پیریڈ شروع تھا۔ وہ پرجوش لہجے میں کہہ رہے تھے ”قافلے تھے کہ چلے آرہے تھے، پیدل، بیل گاڑیوں پر اور ٹرینوں پر“ ۔ اپنی یادوں کو دفنا کر اور مردوں کو ویسے ہی چھوڑ کر، عزتیں اور مال لٹا کر، سب ادھر چلے آرہے تھے۔

Read more

’جیل بھرو تحریک‘ عمران خان کی مایوسی کا اعلان ہے!

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ سے ’جیل بھرو‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باقاعدہ تاریخ کا اعلان کرنے کے باوجود ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اس نئے سیاسی ہتھکنڈے سے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اور اس نام نہاد جیل بھرو تحریک کو کیسے آگے بڑھایا جائے گا۔ عمران خان کے ذہن میں جو بھی خاکہ ہو لیکن ان کا یہ نیا اعلان اور اب اس پر عمل کرنے کے پروگرام سے اندازہ ہوتا ہے کہ سیاسی طور سے زندہ رہنے کے لئے ان کے پاس آپشنز کم ہو رہے ہیں۔

جیسا کہ شہباز حکومت سے بھی کہا جاتا ہے کہ ملک گوناں گوں مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ صورت حال اس حد تک خراب ہے کہ وفاقی کابینہ کے سینئر وزیر بھی اپنی تقریروں میں اعتراف کر رہے ہیں کہ ملک درحقیقت ڈیفالٹ کرچکا ہے۔ دنیا کا کوئی مالیاتی ادارہ یا ملک فی الوقت پاکستان پر اعتبار کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ روز افزوں مہنگائی اور سنگین ہوتے سیاسی بحران کے دوران کم از کم یہ تو کیا جاسکتا ہے کہ حکومت اور اس کے ارکان تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں اور غیر ضروری بیان بازی یا ملک میں سیاسی نفرت پھیلانے سے گریز کیا جائے۔

Read more

سیاست بچانے کے لوازمات

گزرے برس کا آغاز ہوتے ہی اسلام آباد میں افواہیں گردش کرنے لگیں کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کی گیم لگائی جا رہی ہے۔ سرگوشیاں حد سے بڑھیں تو عملی اعتبار سے ریٹائر ہوا رپورٹر بیدار ہو گیا۔ گوشہ نشینی سے وقتی کنارہ کشی کا فیصلہ کیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے چند سرکردہ رہ نماﺅں سے رابطہ کرنے کو مجبور ہو گیا۔ کئی ملاقاتوں کے بعد نتیجہ نکالا کہ ٹھوس یا

Read more

اگر صدر عارف علوی واقعی ’سپریم کمانڈر‘ بن گئے تو کیا ہو گا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بہت دیر سے اپنے دیرینہ ساتھی و چہیتے اور پاکستان کے صدر عارف علوی کو مسلح افواج کا حقیقی ’سپریم کمانڈر‘ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ اس سے پہلے بھی بیانات میں عارف علوی کو ’یار شیر بن‘ کا مشورہ دیتے ہوئے باور کرواتے رہے ہیں کہ آئین کے مطابق وہی ’سپریم کمانڈر‘ ہیں لہذا انہیں اس فوج کو نکیل ڈالنی چاہیے جو ان کے لیڈر کا ساتھ دینے کی بجائے نیوٹرل

Read more

ہاتھ سے لگائی گرہیں اب دانتوں سے کھولیں

روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائی یاوہ گوئی اور چسکہ فروشی پر توجہ مرکوز رکھیں تو ہمیں ہرگز احساس نہیں ہوگا کہ وطن عزیز کے باسیوں کو مطمئن رکھنے سے کہیں زیادہ ہمارا ریاستی بندوبست معاشی اعتبار سے برقرار رکھنا دشوار تر ہو رہا ہے۔ دیوالیہ سے بچنا ہے تو ہمیں اس معاہدے کی ہر شق پر من وعن عمل کرنا ہوگا جو عمران حکومت کے دوران 2019 میں آئی ایم ایف کے ساتھ طے ہوا تھا۔ مذکورہ معاہدے کی

Read more

صدر اور وزیر خزانہ دونوں بے اعتبار نکلے

صدر عارف علوی نے گزشتہ روز آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق محصولات میں اضافے کا مالیاتی آرڈی ننس منظور کرنے سے انکار کر دیا۔ اب یہ مالی تجاویز منی بجٹ کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں جن پر ’بحث مباحثہ اور غور و خوض‘ کے بعد ویک اینڈ تک شاید اس کی منظوری ممکن ہو۔ یوں پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط مل سکے گی اور

Read more

’سپر مین‘ باجوہ اور حکم کا غلام عمران خان

عمران خان کو اس ملک میں ’کار سرکار‘ چلانے والوں پر تنقید کا نیا نیا شوق چرایا ہے۔ اگرچہ یہ کام انہوں نے نواز شریف سے سیکھا ہے لیکن باہمی دشمنی کا رشتہ کچھ یوں استوار کر لیا گیا ہے کہ اس کا اعتراف تو کجا، ایسا کوئی حوالہ بھی انہیں اپنی سیاست و سیادت کے لئے خطرہ لگنے لگتا ہے۔ درحقیقت جب سیاست کو ذاتی مفادات کے حصار میں مقید کر لیا جائے تو اسی قسم کی صورت حال

Read more

عمران خان کی جیل بھرو تحریک

سابق وزیر اعظم عمران خان نے انتخابات کرانے کے لئے موجودہ حکومت دباؤ ڈالنے کے لئے ’جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم انہوں نے ابھی تک جیل بھرو تحریک کی تاریخ کا تعین نہیں کیا ہے البتہ اگلے روز انہوں نے جیل بھرو تحریک کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے 90 روز میں انتخابات نہ کرانے سے مشروط کر دیا ہے۔ شنید ہے۔ اب انہوں نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کے لئے آئینی

Read more

ہمارے معاشرتی رویے اور موجودہ سیاسی گرداب!

کچھ اور نہیں، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عمومی معاشرتی رویے نا انصافی پر مبنی ہیں۔ نا انصافی کا سلوک اگر اربابِ اختیار کی جانب سے ہو تو ظلم کہلاتا ہے۔ چنانچہ اگر کہا جائے کہ وطنِ عزیز میں روزِ اوّل سے ہی ظلم کا نظام رائج ہے، تو کیا ایسا کہنا غلط ہو گا؟ برطانیہ ہے کہ جہاں آج بھی لکھا ہوا آئین موجود نہیں۔ صدیوں سے سینہ بہ سینہ روایات ہیں۔ وطنِ عزیز سر زمینِ بے آئین ہر گز

Read more

عمران خان نے زندگی کا سب سے بڑا یوٹرن کیوں لیا؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حسب ماضی ایک اور سیاسی یوٹرن لیتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے کہ مارچ 2022 میں امریکہ نے ان کی حکومت گرانے کی سازش نہیں کی بلکہ یہ اس وقت کے چیف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کام تھا۔ انہوں نے یہ بات وائس آف امریکہ کی نمائندہ سارہ زمان خان کے ساتھ انٹرویو میں کہی۔ حالانکہ یہ سن سن کر ہمارے کان پک گئے کہ ان کی حکومت گرانے کی سازش امریکہ

Read more

پی ٹی آئی چیئرمین کا نیا دعوی: ’عمران خان کو ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے دیکھ کر اچھا لگا‘

پاکستان کے سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ایک حالیہ انٹرویو کے بعد شدید بحث جاری ہے جس میں انھوں نے دعوی کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مبینہ طور پر امریکہ کو یہ کہا کہ عمران خان امریکہ مخالف ہیں۔

Read more

’انڈیا کے راسپوتین‘ کہلائے جانے والے یوگا گرو جو وزرا اور بیوروکریسی سے زیادہ بااثر تھے

دھیریندر برہمچاری پہلے شخص نہیں تھے جنھوں نے روحانیت کے زور پر اقتدار کا فائدہ اٹھایا، لیکن ان سے پہلے کسی نے سیاسی منظر نامے پر اتنے لمبے عرصے تک غلبہ حاصل نہیں کیا تھا۔

Read more

انتخابات کے سوا کوئی باعزت راستہ موجود نہیں ہے

آئینی حجت پوری کرنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 90 دن کے اندر کروانے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں الیکشن کمیشن کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ گورنر پنجاب کے ساتھ مشاورت کے بعد فوری طور سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ عدالت میں وکیل ہائی کمیشن کے اس عذر کے باوجود سامنے آیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کا مجاز نہیں

Read more

عدالت، سیاست اور عوام

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح کیا ہے کہ ’ملکی مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے‘ ۔ دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ کی ایک رکنی بنچ میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ مسلسل تعطل کا شکار ہے اور فاضل جج یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ وہ خود کوئی حکم جاری کر سکتے ہیں یا انہیں چیف جسٹس کو لارجر بنچ بنانے کی درخواست کرنی چاہیے۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوئے ایک ماہ

Read more

وزیر اعظم عمران خان کو دوبدو ملاقات کی دعوت دیں!

وزیر اعظم نے دہشت گردی اور معاشی صورت حال پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر ملتوی کردی ہے۔ اس بار کانفرنس کے انعقاد کے لئے کوئی نئی تاریخ بھی نہیں دی گئی۔ البتہ یہ عذر پیش کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم ترکیہ میں ہولناک زلزلہ کے بعد ترک صدر طیب اردوان سے تعزیت اور ترکیہ کے عوام سے اظہار یک جہتی کے لئے انقرہ جا رہے ہیں۔ یہ

Read more

نون لیگ کا نیا بیانیہ

گرچہ اس ملک میں قانون کی عملداری کبھی نہیں رہی لیکن غیر آئینی اقدام ہمیشہ باوردی خواص کا وتیرہ رہے ہیں۔ پچھلے سال تحریک عدم اعتماد کے دوران غیرآئینی کام کر کے سویلین عمران خان اور صدر عارف علوی نے پہلی مرتبہ ان کی ہم سری کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس بار کو اٹھانے کا حوصلہ، آئینی عہدے پر کام کرنے والے خاں صاحب کے قریبی ساتھی، سپیکر کو بھی نہیں تھا۔ عمران خان یہ اندازہ لگانے میں

Read more

کیا سیاست میں بھی کوئی ”نوبال“ ہوتی ہے؟

کسی پر غداری یا بغاوت کا الزام لگانا، مقدمے داغنا اور ہتھکڑیاں ڈالنا مجھے کبھی اچھا نہیں لگا۔ کچھ دِن پہلے میں نے یہ بات سینٹ میں کہی تو اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے پی ٹی آئی ارکان نے زوردار ڈیسک بجائے۔ یہ بھی بجا کہ سیاست بنیادی طور پر اقتدار کا کھیل ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت سے جڑے قبیلے کے ہر سیاستدان کی بغل میں اپنے اپنے مفاد کی چھوٹی یا بڑی پوٹلی ضرور دبی ہوتی ہے۔ یہ پوٹلی

Read more

عمران خان کی شیروانی ؟

تاہم یہ سب باتیں خاکسار کے ذہن میں اس وقت آئیں جب تین پروفیسر اور ایک انجینئر، اور سبھی امریکی و برطانیہ سے ڈگری یافتہ اکٹھے بیٹھے عمران خان کو خراج تحسین پیش کر رہے تھے ، ان میں سے ایک صاحب تیسری دفعہ وائس چانسلر کے مسند پر براجمان تھے، جب ان سے ایک سوال کیا گیا کہ، آپ عمران خان پر کس لئے فریفتہ ہیں ، کوئی دلیل یا کوئی وجہ تو ہو گی، ان کا جواب تھا

Read more

کشمیر کے نام پر ڈرامے بازی بند ہونی چاہیے

ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جاتا ہے۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ آزاد کشمیر کے اہم مقامات پر جلوس نکلتے ہیں۔ جلسے منعقد کیے جاتے ہیں۔ تقریریں ہوتی ہیں۔ بینر لگائے جاتے ہیں جن پر اس طرح کے نعرے درج ہوتے ہیں :پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہیے۔ کشمیر کے مسئلے

Read more

عمران خان ’جیل بھرو تحریک‘ سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ’جیل بھرو تحریک‘ کے اعلان کے بعد جہاں یہ ابہام باقی ہے کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز کیسے ہو گا وہیں یہ سوال بھی اہم ہے کہ آیا یہ حکمت عملی تحریک انصاف کے لیے سیاسی طور پر فائدہ مند ہو گی یا نقصان دہ؟

Read more

آئی ایم ایف کو دشمن بتانے سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے!

پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان نے کارکنوں کو ’جیل بھرو تحریک‘ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے تو اس کے ساتھ ہی حکومت اور وزیر خزانہ پر آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کا الزام عائد کیا ہے۔ شکر ہے انہوں نے اسحاق ڈار کو صرف عالمی مالیاتی فنڈ کے سامنے کمزور پڑنے کا طعنہ ہی دیا ہے، یہ نہیں کہا کہ ’امپورٹڈ حکومت‘ نے ملک کو آئی ایم ایف

Read more

خبردار۔ لاوا تیار

ملک پر اقتدار کے تمام ٹھیکیدار خبردار ہو۔ کہ عوام میں ملکی پالیسیوں اور اشرافیہ کے خلاف لاوا پک چکا ہے۔ اور خدانخواستہ کسی بھی وقت پھٹنے کو تیار ہے۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔ میں لگی لپٹی، تمہید باندھنے، اشاروں کنایوں میں بات کرنے اور شف شف بولنے کی بجائے شفتالو کہتا ہوں کیونکہ شف شف بولنے کا وقت گزر چکا۔ سمجھنے والوں کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے۔ کہ اگر اب بھی نوشتہ دیوار کو

Read more

بے روزگاری و مہنگائی کا عفریت: زخم ہم اپنے دکھائیں تو دکھائیں کس کو

صدیوں قبل قحط نے دمشق کے خوش لقا، خوش طبع، خوش ذوق شہریوں کا جو حال کیا تھا، وہ اب مہنگائی پاکستان کے ہنستے بستے باشندوں کا کر رہی ہے ؎ چناں قحط سالے شد اندر دمشق کہ یاراں فراموش کر دند عشق ”جب دمشق میں خوفناک قحط پڑا تو لوگ عشق کرنا بھول گئے“ ۔ شیخ مصلح الدین سعدی کی ندرت فکر قابل داد ہے کہ عشق میں عموماً انسان کو بھوک پیاس کی پروا نہیں رہتی مگر دمشق

Read more

مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

منگل کے دن سینٹ کے اجلاس کے دوران مشاہد حسین سید مسلم لیگ (نون) کی صفوں سے کھڑے ہوگئے۔ اپنی جماعت کے سربراہ شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت کو ”لولی لنگڑی“پکارا۔ اس کے بعد نہایت عاجزی سے مشورہ یہ دیا کہ مذکورہ حکومت عوام سے اپنی پالیسیوں کی بدولت مزید ”برا بھلا“ سننے کے بجائے نئے انتخابات کی راہ بنائے۔ مشاہد صاحب نے جو گفتگو کی اس نے ٹی وی سکرینوں پر رونق لگانے کے لئے چسکہ بھرامواد

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! (8)

بہاولپور حادثے کے بعد چیئرمین سینٹ نے صدر مملکت اور جنرل بیگ نے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا۔ ملک میں نئے انتخابات کا اعلان ہوا۔ انتخابات کے نتیجے میں سویلین وزیر اعظم کے منتخب ہو جانے کے بعد وردی پوش حکمرانی کی جگہ ’اقتدار کی تکون‘ نے لے لی۔ نوے کی دہائی کی تاریخ ابھی کل کی بات ہے، لہٰذا یہاں دہرائے جانے کی محتاج نہیں۔ تاہم سیاسی بے یقینی، لوٹا کریسی، مالی بدعنوانی، خام ریاستی پالیسیوں اور ان سب

Read more

عمران خان اور ”پیچھے پھر! دوڑے چل!“ کے فوجی کاشن

پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوئے تین دہائیوں سے اوپر کا عرصہ بیت چکا مگر پی ایم اے میں عرصہ تربیت کی یادیں ہمارے ذہن کے کسی گوشے میں آج بھی زندہ ہیں۔ یہ یادیں زیادہ تر روز مرہ جسمانی تربیت (پی ٹی پیریڈ) ، ڈرل (رائفل کے ساتھ پریڈ) اور ویپن ٹریننگ (ہتھیار سکھلائی) وغیرہ کی تربیت سے منسوب ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ یادیں بھی قابل ذکر ہیں جن میں زیر تربیت کیڈٹس کو اکیڈمی سے باہر

Read more

جاگتی آنکھوں کے خواب

نیند میں دیکھے جانے والے خواب، آنکھ کھلتے ہی تحلیل ہو جاتے ہیں۔ بقول غالب تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا ایسا خواب اچھا ہو یا برا، انسان کچھ وقت اس سے کھیلتا، تاویلیں تراشتا، تعبیروں کے زائچے بناتا اور پھر بھول جاتا ہے۔ یہ خواب معمولاتِ حیات کی طرح کھِلتے مرجھاتے رہتے ہیں۔ اِس کے برعکس جاگتی آنکھوں کے خواب بڑے سخت جاں، بڑے پرفریب ہوتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں کچھ تبدیل نہیں ہوا

’پاکستان مسلسل اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے‘ اور قوم کو اب بھی دیکھے اور ان دیکھے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہونے کی دعوت دی جاتی ہے۔ لیکن یہ دعوت دینے والوں کے ہاتھ ایک دوسرے کے گریبان میں ہیں۔ وہ اپنے مخالفین سے عزت، شہرت، رتبہ حتی کہ زندہ رہنے تک کا حق تک چھین لینا چاہتے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ میں 59 افراد

Read more

یرغمال رائے عامہ اور درپیش خطرات

عوام کی طرف سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر اسحاق ڈار پر اور موجودہ حکومت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے، لیکن اتنا سوچنے اور بتانے پر کوئی تیار نہیں کہ آخر موجودہ حالات میں دیگر آپشن کیا ہو سکتے تھے، آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدے کی شرائط سابق تحریک انصاف کی حکومت نے طے اور تجویز و منظور کی تھیں، اور جب قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کو کامیاب ہوتے دیکھا، تو آئی ایم ایف سے اپنی

Read more

قربانی اب وسائل پر قابض طبقات دیں

اس کالم کے باقاعدہ قاری جانتے ہیں کہ رواں برس کا آغاز ہوتے ہی میں دہائی مچانا شروع ہوگیا تھا کہ عمران حکومت کو اس کے تمام سیاسی مخالفین یکجا ہوکر تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانا چاہ رہے ہیں۔جو گیم لگائی جارہی تھی امریکہ کا اس سے ہرگز کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ بنیادی حقیقت یہ تھی کہ عمران پراجیکٹ کو بہت چائو سے ریاستی قوت کا ہر ذریعہ رعونت سے استعمال کرنے والے بوتل سے نکلے جن کے

Read more

کیا پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے؟

ایک طرف حکومت اور اپوزیشن میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کشمکش جاری ہے تو وہیں دوسری طرف ماہرین کے مطابق آئین حکومت کو ہر صورت 90 روز کے اندر انتخابات کےانعقاد کا پابند بناتا ہے۔ تاہم ان کے مطابق غیرمعمولی حالات میں اس قانون کی خلاف ورزی کی نظیریں بھی موجود ہیں۔

Read more

پاکستانی عوام اب شریف خاندان کو کچھ نہیں دے سکتے!

اسحاق ڈار گھٹنوں کے بل آ گئے لیکن غلطی ماننے یا عہدہ چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ رشتے داری کی بنیاد پر سیاست میں ماہر معاشیات بننے والے اسحاق ڈار اس وقت ملک پر سب سے بڑا بوجھ ہیں۔ انہوں نے گزشتہ چند ماہ کے دوران آئی ایم ایف کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلی۔ اسی وجہ سے وہ عالمی مالیاتی حلقوں میں اپنا اعتبار کھو چکے ہیں۔ کسی وزیر خزانہ کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہوگی کہ وہ

Read more

ڈار ’مفتاح سے معافی مانگ لیں!

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چند دن قبل ایک تقریب سے اپنے خطاب میں معاشی زبوں حالی اور مہنگائی کا ذمہ دار گزشتہ حکومت کو گردانتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان دلدل میں کھڑا ہے اور پاکستان کی حفاظت ’ترقی اور خوشحالی اللہ کے ذمے ہے ایسے حالات میں جب ملک میں بے روزگاری‘ مہنگائی ’ڈالر کی قیمت میں تیزی اور روپے کی قدر تاریخی تنزلی کی طرف گامزن ہے وفاقی وزیر خزانہ کا بیان گویا عوام کے زخموں

Read more

معاشی اصلاح کے لئے حوصلہ مند فیصلوں کی ضرورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کر لیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی شہرت بھی داؤ پر لگانے کے لئے تیار ہیں۔ کیوں کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان کر حکومت کو مہنگائی کی صورت میں شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا ہو گا۔ خبر ہے کہ اب آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کو آخری شکل دی جا رہی ہے

Read more

پاک، امریکہ، روس تعلقات

روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے روشن امکانات موجود ہیں تاہم مشترکہ منصوبوں کے کامیاب نفاذ میں ماسکو اور اسلام آباد کے سیاسی منظر نامے میں عالمی قوتوں کے مفادات کے برخلاف، خود مختاری کے ساتھ پالیسی سازی اور اقتصادی تعاون کے لئے ریگولیٹری فریم ورک کو بہتر بنانے کے لئے کڑی محنت اور مسلسل ارتکاز ضروری ہے روس اور پاکستان توانائی کے منصوبوں پر تعاون کو بڑھا سکتے ہیں۔ طویل مدتی منصوبے پر عمل درآمد

Read more

پاکستانی نوجوانوں کی ملک چھوڑنے کی وجوہات کیا؟

بیورو آف امیگریشن کی دستاویز کے مطابق گزشتہ سال 7 لاکھ سے بھی زائد پاکستانی نوجوانوں نے اپنا ملک چھوڑ کر باہر ممالک کی جانب ہجرت کی۔ اس سال کے اعداد و شمار میں 92 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد جیسے ڈاکٹر، انجینئر، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین اور اکاؤنٹنٹ بھی شامل تھے۔ اس خبر کے پھیلتے ہی نوجوانوں کی محب وطنی پر سوال اٹھایا گیا مگر کیا ہم نے یہ سوچا کہ ایسا ہوا کیوں؟ اور اس کی کیا وجوہات

Read more

ایسے ہوتے ہیں ”بیانیے“؟

شوخ، چنچل، خوبرو اور دِلربا ہونے کے باوجود جھوٹ، جھوٹ ہی رہتا ہے۔ اسے ’بیانیہ‘ کا معتبر نام دے دیا جائے تو بھی اس کی عمر بڑی مختصر ہوتی ہے۔ ستم یہ ہے کہ کوئی اِس کی جوانمرگی کا ماتم کرتا نہ تابوت کو کندھا دیتا ہے۔ سچ بھلے خوبرو اور جامہ زیب نہ ہو، اپنے جوہر میں بڑی توانائی رکھتا ہے۔ دیر سویر، تقویمِ وقت کی کوکھ سے ایک ایسا لمحہ ضرور پھوٹتا ہے جب جھوٹ آخری ہچکی لیتا

Read more

عمراں خان کی مون واک سیاست

جیسا کہ ہم جانتے ہیں، پاکستان کے عوام امریکا سے بے حد نفرت کرتے ہیں۔ اس میں دائیں بازو کے قدامت پسند طبقے اور بائیں بازو کے ترقی پسند طبقے کی تمیز نہیں۔ قدامت پسند پاکستانی امریکا کو اخلاق باختگی اور اسلام دشمنی کا مرکز قرار دیتے ہیں۔ ہمیں شکوہ ہے کہ امریکا نے کشمیر حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد نہیں کی۔ دوسری طرف ترقی پسند پاکستانی امریکا کو عالمی سامراج اور سرمایہ دارانہ استحصال نیز چھوٹی قوموں کے

Read more

امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟

تقریباً دو سال سے نئی دہلی میں کوئی امریکی سفیر نہیں ہے۔ جو مسائل سفارتخانے کی سطح پر حل ہو سکتے تھے، وہ پریس کانفرنس میں وزرائے خارجہ کو اٹھانا پڑے۔ آخر امریکہ نے دو سال تک انڈیا جیسے ملک میں اپنا سفیر کیوں نہیں بھیجا؟

Read more

پاؤ وزیر اعظم، سوا سیر وزیر خزانہ

سندھ کے شہری علاقوں میں ہونے والے انتخابات کے بعد سامنے آنے والے تنازعہ اور دھاندلی کے الزامات کی روشنی میں قیاس کیا جاسکتا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران پنجاب اور خیبر پختون خوا کے متوقع انتخابات اور قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد منعقد کیے جانے والے ضمنی انتخابات میں کیا صورت حال سامنے آئے گی۔ اس وقت پاکستان کا سیاسی منظر نامہ صرف اپوزیشن پارٹی کی غیر ذمہ داری

Read more

سیاسی کارناموں کا نتیجہ: جو ہونا چاہیے، وہ ہو رہا ہے

اپریل 2022 میں عمران خان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستانی سیاست میں جو بحران شروع ہوا عمران کی احتجاجی سیاست نے اسے پنجاب اور خیبر پختون خوا کی اسمبلیوں کی تحلیل تک پہنچا دیا ہے۔ پنجاب میں مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف کی مخلوط حکومت تھی، وزارت علیا پرویز الٰہی کے پاس تھی، اسمبلی کی تحلیل کے خلاف مزاحمت موجود تھی تاہم عمران خان نے بالا آخر پرویز الہی سے پنجاب اسمبلی کی

Read more

عمران خان: ’نئے آرمی چیف کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں، حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائے گی‘

سابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں یہ پیشگوئی دی ہے کہ ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہی ہوں گے اور اتحادی جماعتوں کی پی ڈی ایم حکومت ایسا کرنے پر ’مجبور ہوجائے گی۔‘

Read more

کراچی کے بلدیاتی انتخابات اور عمران خان کی مقبولیت

عمران خان صاحب کی جانب سے حال ہی میں بساط سیاست پر کھیلی چند چالوں نے ان کے مخالفین کو بوکھلارکھا ہے۔کراچی میں ہوئے بلدیاتی انتخاب کے نتائج ایسے عالم میں ان کے لئے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ثابت ہو رہے ہیں۔ ان کی بابت شادمانی محسوس کرتے ہوئے روایتی اور سوشل میڈیا پر تاثر یہ پھیلانے کی کوشش ہورہی ہے کہ سابق وزیر اعظم کی ”ہر دن بڑھتی مقبولیت“ ایک واہمہ ہے۔ انتخابی میدان میں کارگرنہیں۔محض ان کی

Read more

کیا تحریک انصاف کراچی کے انتخابات سے سبق سیکھے گی؟

ملک میں ہر پل کوئی نئی سیاسی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر معاشی دباؤ اور سکیورٹی مسائل سے گھرے اس ملک میں یہ دونوں پہلو نہ تو ’خبر‘ ہیں اور نہ ہی ان پر کوئی پر مغز بحث سننے میں آتی ہے۔ البتہ شہ سرخیوں اور چیختی چنگھاڑتی بریکنگ نیوز میں یہ اعلان ضرور سنا جاسکتا ہے کہ خیبر پختون خوا اسمبلی توڑنے کی سمری کب اور کیسے جاری ہوگی یا تحریک انصاف

Read more

پرویز الہی بازی لے گیا

مسلم لیگ قائداعظم کے رہنما پرویزالہی نے چیئرمین تحریک انصاف سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کردی ہے، پنجاب کو اپنا قلعہ سمجھنے والی مسلم لیگ نون منہ تکتی رہ گئی ہے، مارچ 2022 ءسے شروع ہونے والا کھیل اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا ہے، مسلم لیگ نون کے رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے لاہور میں ڈیرے ڈال

Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری: کیا اسمبلی کو ٹوٹنے سے بچانے کا اب بھی کوئی راستہ باقی ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِاعلٰی چوہدری پرویز الٰہی نے جمعرات کی شب پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرنے کے بعد اسے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھجوا دیا تھا۔

Read more

کیا اب عوام کش ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جائے گی؟

رک رک کر چلنے والی حکومت کے سامنے دو اہم مسائل ہیں، جن کی جڑیں باقی سارے مسائل میں پیوست ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ حکومت ان مسائل سے بے خبر ہے، لیکن لگتا ہے مختلف پارٹیوں پر مشتمل اس اتحادی حکومت کی ترجیحات، عوامی مسائل کے حل کی بجائے، اپنی اپنی پارٹی، ذاتی اور سیاسی سہولیات و مراعات کے حصول کی تابع ہیں۔ اس لیے وہ ’مہنگائی مارچ‘ کے بدلے میں ملنے والی حکومت میں عوام کے لئے کوئی

Read more

اعتماد کے ووٹ کے بعد کیا سیاسی انتشار ختم ہو گا؟

پرویز الہیٰ نے جن حالات میں پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیا اور پس پردہ جو لین دین کیا گیا، اس سے قطع نظر رات گئے ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے بالآخر اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ پرویز الہیٰ کو 186 ارکان نے ووٹ دیا جو پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تعداد کے لحاظ سے اکثریت کے لئے کم از کم تعداد ہے۔ تاہم قانونی اور پارلیمانی لحاظ سے اس ’اکثریت‘ کو غلط نہیں کہا

Read more

پنجاب میں وزیرِاعلٰی پر اعتماد کے ووٹ میں پی ٹی آئی کی کامیابی: ٹال مٹول سے اعتماد کے ووٹ کے درمیان کیا بدلا؟

بدھ کو پرویز الٰہی ممبران کا اعتماد حاصل میں کامیاب ہوگئے اور جمعرات کو حسب اختلاف کی طرف سے اس ووٹ کے خلاف عدالت سے رجوع نہیں کیا گیا۔ تاہم سوال یہ ہے کہ محض چند ہی گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ بظاہر ٹال مٹول سے کام لیتی ہوئی حکمراں جماعت اچانک اعتماد کا ووٹ لینے پر مصر ہو گئی اور اس کے لیے راتوں رات انتظامات کر لیے گئے؟

Read more

پرویز الہی پر پنجاب اسمبلی کا اظہارِ اعتماد: ’آدھی رات کی عدالتوں سے آدھی رات کے اسمبلی اجلاس تک‘

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں گذشتہ ایک سال سے بہت سے کام رات کے اندھیرے میں ہو رہے ہیں جس کی تازہ مثال پنجاب اسمبلی میں پرویز الہی پر اعتماد کا ووٹ ہے جسے وہ اپنی کامیابی تصور کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن اسے غیر آئینی قرار دے رہی ہے۔

Read more

صدر عارف علوی کا بی بی سی کو انٹرویو: ’سیاسی میدان میں آج ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے‘

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ناگزیر ہے اور یہ بھی کہ وہ اس مقصد کے لیے ’تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی پیشکش‘ کرتے ہیں۔

Read more

کرائے کا تانگہ اور ہانکے کی سواریاں

پارلیمانی جمہوریت میں عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کو معمول کی سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ برس 9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے اور بعد ملک ایک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ ڈالر کی قیمت 227 روپے اور افراط زر 24.5 فیصد ہے۔ مہنگائی کی شرح 35 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان کے بیرونی قرضے

Read more

ملکی معیشت و جمہوریت کے لئے عمران خان سب سے بڑا خطرہ ہے!

عمران باجوہ ساگا کے عین بیچ تحریک انصاف کے چیئرمین نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ اپنے ہی اعلان کے مطابق ابھی تک نیوٹرل نہیں ہے اور سیاسی انجینئرنگ کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے خاص طور سے پنجاب اسمبلی کے تین ارکان کو موصول ہونے والی ’خفیہ ٹیلی فون کالز‘ کا حوالہ دیا ہے۔ عمران خان اگرچہ اس وقت ملک میں جمہوریت کے چیمپیئن بننے کے سب سے بڑے دعویدار ہیں لیکن اگر اس وقت ملکی معیشت

Read more

حکومت ایک بار عوام پر بھروسا کر کے بھی دیکھ لے!

وزیراعظم شہباز شریف نے ’خوشخبری‘ سنائی ہے کہ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹینا جارجیوا نے وعدہ کیا ہے کہ مالیاتی فنڈ کا وفد نویں جائزہ کے لئے تین روز کے اندر پاکستان آئے گا تاکہ پاکستان کو سوا ارب ڈالر کی نئی قسط ادا کرنے کا مرحلہ عبور ہو سکے۔ جب ایک پبلک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک کا وزیر اعظم یہ معلومات کسی خوشخبری کے طور پر بیان کرتا ہے تو اس سے ملک کی مالی صورت

Read more

جاوید چوہدری کی تحریر میں جنرل باجوہ کے الفاظ

جاوید چوہدری کا انکشافات سے بھرپور کالم پڑھ کر حیرت یہ ہوئی ہے کہ کس بھونڈے انداز میں ریٹائرڈ جنرل باجوہ اپنے یک طرفہ موقف کو پروموٹ کر رہے ہیں اور ظاہر ہے آج بھی وہ اپنے الوداعی قول کے مطابق گمنامی کی زندگی میں نہیں گئے۔ کالم کا مرکزی نقطہ یہ ثابت کرتا ہے کہ عمران خان نے کم از کم تین بار آرمی چیف جنرل باجوہ کو مختلف اوقات میں اس وقت ایکسٹینشن کی آفر بھیجی یا دی

Read more

مریم نواز کی بطور چیف آرگنائزر تقرری سے مسلم لیگ کیا حاصل کر پائے گی؟

بطور سینیئر نائب صدر مریم نواز مسلم لیگ ن کے سیاسی اور تنظیمی محاز پر ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ ان کے ٹارگٹ ملک کے موجودہ حالات، آنے والے انتخابات اور نواز شریف کی واپسی کا راستہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی پارٹی کو متحرک اور فعال بنانا ہے۔

Read more

پراجیکٹ ’نیو‘ ایم کیو ایم

شہری سندھ کی سیاست میں ’مہاجر فیکٹر‘ ہمیشہ سے اہم رہا ہے مگر سال 2013ء کے انتخابات کے بعد سے اس رجحان میں تبدیلی آئی اور 2018 میں پہلی بار کراچی نے ایک ایسی جماعت کو مینڈیٹ دیا جس نے وفاق میں حکومت بنائی جس کی ایک بڑی وجہ 22؍اگست 2016 کے بعد سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی تقسیم در تقسیم اور اردو بولنے والوں کے مقابلے میں دوسری زبان بولنے والوں کے ووٹوں کی تعداد میں

Read more

کیا جنرل باجوہ نے واقعی آصف علی زرداری کو این آر او دیا تھا؟

سینئر صحافی جاوید چوہدری جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرنے کے بعد اپنے 29 دسمبر 2023 ء کے کالم میں رقم طراز ہیں : ”کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟ اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا، پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا گیا اور دوسرا عمران خان کے حکم پر 2021 میں آصف علی زرداری

Read more

قومی اتفاق رائے: غیر جانبدار فوج تو یہ کام نہیں کر سکتی

یوکرین روس جنگ کے تناظر میں نیا سال یوں تو پوری دنیا کے لئے نئے چیلنجز کے ساتھ شروع ہو رہا ہے۔ ایک طرف اس جنگ کے خاتمہ کے کوئی آثار نہیں ہیں تو دوسری طرف کسی کو اندازہ نہیں ہے کہ عالمی معیشت اور دنیا کے شہریوں کو روس کے ساتھ اس جنگ کی کیا قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ تاہم خاص طور سے اہل پاکستان کے لئے 2023 کا آغاز شدید پریشانی، مایوسی اور بے چینی کے ماحول

Read more

پاکستان کا معاشی بحران: سیاسی جماعتوں اور اداروں کی ذمہ داری

عمران خان کو جب ان کے بقول گزشتہ سال یہ معلوم ہوا کہ اپوزیشن ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاری کر رہی ہے، تو انھوں نے اپنے تہیں یہ سوچ لیا کہ اگر ان کے پاس اقتدار نہیں رہتا تو آنے والی حکومت بھی آسانی سے نہ چل سکے۔ اپنی ذاتی سیاست کے لحاظ سے تو شاید عمران خان نے درست سوچا ہو، لیکن ملکی مفاد کے اعتبار سے ان کا طرز عمل کسی طور درست

Read more

پی ڈی ایم نے آٹھ ماہ میں کیا پایا؟ عوام نے کیا کھویا؟

کہاوت ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس یہی بات اس وقت وطن عزیز کے لئے بھی استعمال ہو سکتی ہے پہلی بار اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ایک حکومت کو ختم کیا اور اس کے بعد پی ڈی ایم کے رہنما اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے انہوں نے ایوان میں اپنے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ اب ملک میں ترقی کا دور شروع ہو اور عوامی حکومت عوامی اقدامات

Read more

اعلی عدلیہ کے ججوں کی تقرری: اصلاحات کی ضرورت

پاکستان کی سیاسی، قانونی اور کچھ حد تک معاشی تاریخ میں اعلی عدلیہ کا کردار کافی متنازع اور غیر تسلی بخش رہا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کے عدلیہ اپنے معاملات میں بڑی حد تک خود مختار ہے اور کسی بھی عوامی ادارے کو جواب دہ نہیں ہے، اس کی مقدموں پر فیصلوں کی تعداد کافی مایوس کن ہے۔ کئی سائلین کو انصاف ان کا جہان فانی سے کوچ کر جانے کے بعد ملا۔ اسی طرح اس وقت بظاہر ملک

Read more

پی ڈی ایم ڈوبے گی کیسے؟

پی ڈی ایم اور خاص طور پر مولانا فضل الرحمان کا یہ خدشہ اپنی جگہ درست تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت ختم نہیں کی جاتی تو نومبر میں وہ اپنی مرضی کا چیف آف آرمی سٹاف لگا دے گا جو یقینی طور پر جنرل فیض حمید ہی ہو گا اور پھر عمران خان 2023 کے انتخابات کو فیض حمید کی مدد سے مینج کرے گا، دو تہائی اکثریت لے گا اور سارے کے سارے نظام کو لپیٹ کر

Read more

سیاسی عدم استحکام اور غیر مستحکم معیشت

کل ہی ایک خبر میری نظر سے گزری کہ متحدہ عرب امارات حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی حکومتی ملازم کاروبار کرنا چاہے تو اس سے ایک سال کی رخصت مل سکتی ہے اسی دوران وہ حکومت سے تنخواہ لینے کا مجاز بھی ہو گا۔ اگر اس دوران اس کا کاروبار مستحکم ہوا تو وہ اپنا استعفیٰ دے کر اپنے کاروبار کو جاری رکھ سکتا ہے۔ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی سکیم ہے، جس کے تحت

Read more

’حقیقی آزادی، استعفوں اور اسمبلیاں توڑنے‘ کے بعد مہنگائی مکاؤ احتجاج

تحریک انصاف نے جمعہ سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان کرنے سے پہلے اسد قیصر کی سربراہی میں پارٹی کا ایک وفد اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے ملا تھا اور مستعفی ہونے والے تمام ارکان کے استعفی اجتماعی طور سے منظور کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے وفد پر واضح کیا کہ کہ ہر رکن کو خود پیش ہو کر اپنے

Read more

گڈو رونقی

بچپن کے کچھ کردار کبھی نہیں بھولتے، ہمارے محلے میں ایک لڑکی تھی گڈو، سب اسے گڈو رونقی کہتے تھے، شادی بیاہ کے موقعے پر ہر تقریب کی جان، خود ڈھولکی بجاتی، خود ہی ٹِیپ کے سروں میں گاتی اور پھر کچھ دیر میں کمر پہ دوپٹہ کس کر خود ہی محوِ رقص ہو جاتی، دلہن کی رخصتی کے موقع پر گڈو کی بھاں بھاں سب سے بلند ہوتی اور اگر محلے میں کوئی وفات ہوجاتی تو سیاہ پوش گڈو

Read more

ایک کالم مستقبل کے مورخین کے لئے

یہ کالم نہ تو پی ٹی آئی کے عاشقان عمران کے لئے ہیں نہ مسلم لیگ کے متوالوں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے جیالوں کے لئے کیونکہ ان میں سے ہر ایک بذات خود علم و دانش اور سمجھ بوجھ میں عقل کل ہیں۔ انہیں کسی کو سننے یا پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کالم ان مورخین اور محققین کے لئے ہیں جو مستقبل قریب میں پاکستان کی تباہی کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔ میں اللہ تعالی کو حاضر

Read more

وزیر خزانہ صاحب معیشت کی بحالی کے ثبوت کہاں ہیں؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور میں یہ بات ثابت کر سکتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض مسائل ضرور درپیش ہیں لیکن پاکستان ان مشکل مالی حالات سے باہر نکل آئے گا۔ انہوں نے مسلم لیگ (ن) کی ماضی میں کارکردگی اور تحریک انصاف کی ناکامی پر لیکچر دیا اور پاکستان کے بارے میں خوبصورت شاعرانہ باتیں کیں۔ البتہ ان

Read more

چوہدری صاحب کا سال

چوہدری صاحب دس ووٹوں کے ساتھ سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلی بنے اور اکثریتی جماعت اُن کے ہاتھوں بے بس ہے۔ عدالت اُن سے آگے چلتی ہے اور تحریک انصاف اُن کے پیچھے، وہ ایسے مرد قلندر ہیں کہ بقول اقبال ’فرشتے جن کی نصرت کو، قطار اندر قطار اب بھی۔‘

Read more

سیاسی دھند میں فیصلوں کا فقدان

جمہوری نظام میں عام انتخابات کا مقررہ مدت میں ہونا ایک روایت ہے۔ ہر نئی حکومت آنے کے بعد یہی خیال کیا جاتا رہا ہے کہ عام انتخابات کے نتیجے میں قوم سے اس جماعت کو ووٹ دینے کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ جہاں ووٹر اس بات میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے کہ کون منتخب ہوتا ہے، انتخابات ان کی رائے کا واضح اظہار قرار دیے جاتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے اختلافات

Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور جلد انتخابات: کیا وزیرِاعلٰی اعتماد کا ووٹ لے کر اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں؟ 

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کہہ چکے ہیں کہ وزیرِاعلٰی 11 جنوری سے قبل اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ بعض پی ٹی آئی رہنماؤں کی رائے ہے کہ اس کے بعد وزیرِاعلٰی عدالت کی حکم عدولی کے مرتکب ہوئے بغیر اسمبلی تحلیل کر پائیں گے۔

Read more

نا گزیر لیہ ڈویژن اور اراکین اسمبلی

گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وزیر اعلی نے ضلع جھنگ کو ڈویژن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی حتمی منظوری صوبائی کابینہ دے گی۔ خبر کے مطابق اس ڈویژن میں لیہ سمیت دیگر تین اضلاع کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ضلع لیہ کے تمام حلقوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نئے اضلاع، تحصیلیں

Read more

روح عصر پر دائمی اداروں کی گرفت اور سیاسی تماشہ

  رواں برس کے اپریل میں وزارت عظمیٰ کے منصب سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب بقول ا ن کے ”مزید خطرے ناک“ ہوگئے تو میرے کئی صحافی ساتھی اس کی بابت بہت جذباتی ہوگئے۔مجھ بڈھے کو نہایت خلوص سے یاد دلانا شروع کردیا کہ پاکستان کی    60 فی صد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔وہ روایتی سیاست سے اکتا چکی ہے۔ حکمران اشرافیہ کی گرفت سے آزاد ہونے کو مچل رہی ہے۔ عمران خان صاحب نے کمال

Read more

عوام کی حالت زار اور سیاستدانوں کی بانسری

روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا کا عملی مشاہدہ کرنا ہو تو پاکستان کے سیاست دانوں کے رویے دیکھ لیجیے۔ پاکستان میں روزگار اور کاروبار کے مواقع دن بہ دن محدود اور پریشان کن ہوتے جا رہے ہیں۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر سنبھالے نہیں سنبھل رہی ہے۔ سیلاب کی تباہ کاریوں نے زراعت اور دیہی علاقوں کی آبادی کی جو نقصان پہنچائے ہیں ان کا ازالہ تاحال نہیں ہو سکا ہے۔ معیشت کی

Read more

زنگ آلود نظام

بہت سے دن گزر گئے اور میں نہ کالم لکھ پائی نہ ڈھنگ سے کچھ پڑھ سکی۔ یہ تمام دن انتہائی خوشی بھری مصروفیت کے تھے۔ ہمارے سب سے چھوٹے بیٹے کی شادی تھی۔ بحیثیت ماں ہر چیز ہمیں کو دیکھنا تھی۔ خیر جسے کتابیں پڑھنے اور لکھنے کی جنون کی حد تک چاٹ لگی ہو اسے بے چینیاں ستاتی رہتی ہیں۔ اتنے ڈھیروں دنوں میں سیاست کے افق پر طرح طرح کے نئے پرندے اڑانیں بھرتے رہے۔ کوئی اسمبلیاں

Read more

آٹا سوا سو روپے کلو: مگر مزہ سیاست کھیلنے میں ہے

کراچی سے خبر آئی ہے کہ وہاں بیس کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔ رپورٹ کرنے والے صحافی کو شکوہ صرف یہ ہے کہ قیمت مقررہ نرخ سے ایک سو روپے زیادہ وصول کی جا رہی ہے۔ اس دوران وزارت اقتصادی امور نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران پاکستان کو مختلف ذرائع سے 5 ارب ڈالر سے زائد قرض موصول ہوا۔ البتہ لاہور میں دو وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کی

Read more

سیاسی تاریخ کی المناک شہادت

پاکستان کی سیاست عسکریت پسندی مذہبی جنونیت اور اقتدار کی ہوس سے آلودہ ہے برصغیر پاک و ہند کی سیاست کو مذہبی جنونیت عسکریت نے شدید نقصانات سے دوچار کیا ہے اس عسکریت پسندی اور جنونیت کی ہاتھوں خطے کی عظیم رہنماؤں کی شہادتیں واقع ہوئے دنیا بھر میں مقبول سیاست دانوں کی فہرست تیار کی جائے تو بھٹو خاندان کے افراد اس فہرست میں سب سے زیادہ نمایاں رہیں گے بینظیر بھٹو کا نام دنیائے سیاست میں ایک ممتاز

Read more

پرویز الہیٰ بحال لیکن پنجاب میں ایک نیا غدار دریافت

پاکستان میں سیاست چونکہ تفریح کا سب سے آسان اور پسندیدہ ذریعہ ہے، شاید اسی لئے ملکی سیاست دان عوام کو رجھائے رکھنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے۔ کل نصف شب کے وقت گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلان کر کے ’سرپرائز‘ دیا تو آج پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کے خلاف قرار داد منظور کرتے ہوئے صدر سے مطالبہ کیا کہ انہیں آئین شکنی پر عہدے سے برطرف کیا جائے۔ یوں

Read more

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور اقتصادی بحران

آج کل ملک کا ہر شہری ملکی معیشت کی تباہ حالی اور سیاسی انتشار اور عدم استحکام کی صورتحال سے پریشان ہے اور ہر محب وطن کو ان خطرات کا ادراک ہے کہ یہ صورتحال ملک کی بقاء اور سلامتی کے لئے حقیقی طور پر سنگین خطرات کا موجب ہے۔ پاکستان میں اقتصادی بحران کی سنگین صورتحال درپیش ہے اور معیشت کی ابتری کی یہ صورتحال ملک کے ہر شعبے کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ ہر شعبے کے

Read more

پنجاب میں گمبھیر ابتری اور میرے خدشات

سیاستدان جب اپنے لئے مختص گیم کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے بجائے آئینی اور قانونی موشگافیوں میں پناہ تلاش کرنا شروع ہوجائیں تو بے بس ہوا لشکر نظر آتے ہیں۔ ایسا لشکر بالآخر ریاست کے دیگر اداروں کی رہ نمائی کا طلب گار بن جاتا ہے۔ خود کو بچگانہ انداز میں ان اداروں کی رضا کے سپرد کردینے کے باوجود سیاستدان بعد ازاں نہایت ڈھٹائی سے ”مداخلت“ کی دہائی مچانا بھی شروع ہو جاتے ہیں۔ عوام اگر

Read more

نجم سیٹھی کی واپسی کا فیصلہ سیاسی ہے یا قومی ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی کا نتیجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی برطرفی کے بعد ان کی جگہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی کا قیام کیا ایک سیاسی فیصلہ ہے یا اس میں پاکستان کی حالیہ سیریز میں ناقص کارکردگی کا بھی عمل دخل ہے؟

Read more

پنجاب حکومت: کون کسے بچا رہا ہے؟

بظاہر عمران خان کی ساری سیاسی اسکیم دھری کی دھری رہ گئی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی جنوری سے پہلے توڑنا ممکن نہیں ہے۔ اسی کے ساتھ ہی خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے عمران خان کے ’حکم‘ کے مطابق جمعہ کو اسمبلی توڑنے کا پروگرام ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ مکمل طور سے خاموش ہیں لیکن عمران خان گرج برس رہے ہیں۔ اور

Read more

پنجاب کا بحران: اسمبلی تحلیل، وزیرِاعلٰی کا ڈی نوٹیفیکیشن، گورنر راج یا عدالت کا رخ؟

قانونی ماہرین کے مطابق اگر معاملہ عدالت میں جاتا ہے تو اس نقطے پر بحث ہو سکتی ہے کہ گورنر پنجاب نے جن باتوں کو بنیاد بنا کر وزیراعلٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہا کیا وہ آئین کے آرٹیکل 130 شق 7 کی تشریح پر پورا اترتی ہیں۔  

Read more

کیا پرویزالہٰی حکمران اتحاد کا حصہ ہوں گے؟

پیر کے دن پورا ملک وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کے اس بیان پر تبصرہ کرتے سنا گیا جس میں انہوں نے رٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ”محسن عمران خان“ کا لقب دیتے ہوئے انہیں مزید تبصرے کرنے سے روکا۔ شام بیتی تو گورنر پنجاب کا ان کے لیے خط سامنے آ گیا کہ جناب آپ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں۔ قانون کے تحت 14 دنوں میں اس کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس کے لئے اجلاس 21 دسمبر کو طلب

Read more