میلون لوئس نے کم عمر لڑکی کو حاملہ کر دیا تھا: اداکارہ ثنا خان نے بریک اپ کے بعد الزامات کی بوچھاڑ کر دی
ٹی اور فلم اداکارہ ثنا خان نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ میلون لوئس سے بریک اپ کا اعلان کیا تھا ۔ ثنا خان نے اپنے بوائے فرینڈ پر دھوکہ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اس کی وجہ سے ڈپریشن میں تھیں ۔ اداکارہ ثنا خان طویل عرصہ سے کوریوگرافر میلون لوئس کے ساتھ دوستی میں تھیں اور اکثر ان کی دونوں کی ساتھ میں تصویریں اور ویڈیوز سامنے آتے رہتے تھے ۔ تاہم
Read more
























































































