بیوی ایک عظیم رشتہ
جب برا وقت چل رہا ہو اور آپ کے تمام نام نہاد اپنے رشتے ماں باپ، بہن بھائی، دوست احباب تک آپ کو چھوڑ جائیں اور نوبت فاقوں تک آ جائے۔ اس برے وقت میں ایک اکیلی آپ کی بیوی آپ کے ساتھ آپ کا حوصلہ بن کر کھڑی ہو۔ کم خوراکی، بوسیدہ لباسی کا بھی گلہ نہ کرے۔ شوہر کی موجودگی یا غیر موجودگی میں گھر کا، اپنی عزت کا اور بچوں کی بہترین تربیت کا بھی اچھا خیال رکھے۔ برے
Read more





































































