جیل کے ملزم و مجرم قیدی اور حفظانِ صحت

جیلوں اور تھانوں میں بندی بنے ہزاروں افراد بھی تو پاکستانی ہیں۔ وہ بھی تو انسان ہیں اور ان کے بھی تو کچھ حقوق ہیں۔ اور حیران کن بات تو یہ ہے کہ پاکستان کی جیلوں میں بند، لگ بھگ 60 % حوالاتی ہیں۔ یعنی اب تک ان پر جرم ثابت نہیں ہوا اور وہ کسی جرم کے الزام میں مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں جب کہ انھیں سزا یافتہ مجرم قیدیوں کے ساتھ اسی ماحول میں اور انہی حدود و قیود میں رکھا گیا ہے۔ جب تک کسی کا جرم ثابت نہ ہو جائے وہ مجرم نہیں ہو سکتا اور ان کے ساتھ مجرموں جیسا برتاؤ بھی نہیں کیا جا سکتا یہی کیا کم ظلم ہے کہ ایک ملزم کی آزادی سلب کر لی جاتی ہے اور وہ اپنے عزیز و اقارب سے دور جیل میں نظر بند کر دیا جاتا ہے۔

Read more

جھولی پھیلانے کی جسارت

جب حاکمِ وقت خود جھولی پھیلائے اپنی رعایا سے بھیک کی استمداد کر رہا ہو، تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ ایسے وقت میں رعایا کا چندہ مانگنے کی جسارت کرنا کہیں جرم قرار نہ پائے۔ میں یہ بھی سوچتا ہوں کہ میری قوم کے خدا ترس، نیک اور پارسا مخیر حضرات جب اس مشکل وقت میں ایثار، قربانی اور توکّل کے سب اسباق کو پس ِپشت ڈال کر حالات کی خرابی کا رونا روتے ہوئے زیادہ سے زیادہ پس

Read more

عورت کے بارے میں ہمارا سماجی رویہ

عورت سوال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اپنے سماجی رویوں کا تنقیدی جائزہ لینا ہوگا۔ مشہور فرانسیسی رائٹر سیمون دی بوا  جنس کو ایک سماجی عمل یعنی سوشل فارمیشن کہتی ہیں، وہ عورت اور مرد کے درمیان فرق کو فطری کی بجائے سماجی نوعیت کا تصور کرتی ہیں۔

انسانی فطرت عادات و اطوار قطعی اور جامع نہیں ہوتے بلکہ ہر وقت ارتقائی عمل سے گزرتے رہتے ہیں جبکہ سماجی اور ثقافتی عوامل اس ارتقا پر اپنے اثرات مرتب کرتے ہیں۔

Read more

لاہور میں قیدی خواتین سے جنسی زیادتی: سینیٹر رحمان ملک نے انکوائری کا حکم جاری کر دیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے لاہور کی جیل میں قیدی خواتین سے جنسی زیادتی کے متعلق ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس و ہوم سیکرٹری پنجاب کو مبینہ ویڈیو اور الزامات کی فوری انکوائری کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے لاہور کی جیل میں قیدی خواتین سے جنسی زیادتی کے متعلق ویڈیو کا نوٹس

Read more

ہمیں زبردستی افسران کو ‘خوش’ کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے: لاہور جیل میں قید خاتون کا مبینہ انکشاف

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو میں ایک خاتون نےجیلوں میں جنسی ہراسانی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پنجاب کے محکمہ جیل میں انہیں زبردستی افسروں کو’ خوش ‘کرنے کا کہا جاتا ہے۔ ویڈیو میسج میں چہرہ ڈھانپ کر بات کرتے ہوئے خاتون نے کہا کہ "وہ لاہور ڈسٹرکٹ جیل میں قید ہیں، ہمارے ساتھ بہت ظلم کرتے ہیں بہت زیادتی کرتے ہیں، ہمیں رات کو لے جاتے ہیں اور کہتے ہیں ڈی آئی جی صاحب ملک مبشر کو خوش

Read more

قاضی علی، کولاج اور کتاب کی افادیت

ہمیں بہت سی کتابیں تحفتہً ملتی ہیں۔ جنہیں ہم، کبھی پڑھ کر اور کبھی پڑھے بغیر، ایک طرف رکھ دیتے ہیں۔ کتابیں الماریوں میں پڑی رہتی ہیں اور ہم انہیں بھول جاتے ہیں۔ اور پھر برسوں گزر جانے کے بعد الماریوں کی صفائی یا کیڑے مار دوائیوں کا اسپرے یا کتابوں کی چھانٹی کرتے ہوئے کہ نئی کتابوں کی جگہ بن سکے، کچھ کتابیں پھر سے ہمارے سامنے آ جاتی ہیں اور ہم انہیں پڑھنا شروع کر دیتے ہیں۔ میرے

Read more

گجرات: اعتکاف کے دوران بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، سوشل میڈیا کے ذریعے نوعمر بچوں کو نشانہ بنانے والا گینگ بے نقاب

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وسطی شہر گجرات میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے ماہ رمضان میں مسجد میں اعتکاف کے دوران ایک نوجوان لڑکے کو ریپ کرنے کی کوشش کی۔ مقامی پولیس کے مطابق انھیں ایک شخص کی جانب سے چند روز قبل ایک درخواست موصول ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ ان کا 15 سالہ بیٹا محلے کی مقامی

Read more

متشدد ساتھی اور سٹاک ہوم سنڈروم میں مبتلا شکار کی نفسیات

انسانی نفسیات کا یہ حیران کن پہلو بیسویں صدی کے دوسرے نصف تک قریب قریب غیردریافت شدہ حقیقت تھا کہ ظلم، تشدد اور انتہائی ناانصافی کا شکار ہونے والا فرد خود پر ظلم کرنے والے فرد سے محبت کا شکار ہو جاتا ہے بلکہ اپنے اوپر ہونے والے ظلم کو ظلم سمجھنے سے بھی قاصر ہو سکتا ہے۔ درحقیقت سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح 1973 میں وضع کی گئی جب سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں ایک بینک ڈکیتی کے

Read more

کیا سائنسی ایجادات بھی روحانی فیض کا نتیجہ ہیں؟

اگر انسانی جسم پر غور کریں تو یہ جسم دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک جسم خاکی ہے اور ایک جسم لطیف۔ جسم خاکی جسم کا وہ حصہ ہے جو بظاہر آپ کو نظر آتا ہے جس میں سارے جسمانی اعضا شامل ہیں۔ جسم لطیف وہ حصہ جو بظاہر نظر نہیں آتا لیکن سارا جسم اسی کی وجہ سے حرکت کرتا ہے۔ جسے عرف عام میں روح کا نام دیا جاتا ہے۔ آج کل کی سادہ زبان میں آپ جسم خاکی کو ہارڈ ویئر اور جسم لطیف کو سافٹ ویئر کہہ سکتے ہیں۔ اور کمپیوٹر کے لوگ جانتے ہیں کہ سافٹ وئیر کے بغیر ہارڈویئر کسی کام کا نہیں بلکہ بالکل ناکارہ ہے چاہے وہ کتنا بھی قیمتی کیوں نہ ہو۔

Read more

گجرات میں اعتکاف پر بیٹھے 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش

گجرات کے گاؤں پوٹھی میں اعتکاف پر بیٹھے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 سالہ عادل حسین نویں جماعت کا طالب علم ہے اور پوٹھی کی نورانی مسجد میں اعتکاف پر بیٹھا تھا۔ بچے کے والد شیراز حسین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ میں اپنے بیٹے کو کھانا دینے گیا تو مجھے اپنے بچے کے چیخنے کی آواز

Read more

 ‘میرے سابق شوہر کی سیکس پرفارمنس عمران خان سے بہتر تھی’: ریحام خان

پاکستان کے متنازع میڈیا پرسنیلٹی وقار ذکا رمضان کے آغاز سے ہی ایک کے بعد ایک ایسا شو لے کر آرہے ہیں جس میں موضوع بحث ‘سیکس’ ہے. 5 مئی کو انہوں نے پہلے آن لائن اسلامی سیکس شو کا انعقاد کیا اور اب وزیر اعظم عمران خان کی جنسی و ازدواجی زندگی کے بارے میں ایک شو لے کر آئے ہیں جن میں ان کے ساتھ وزیر اعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان شریک تھیں۔ اسی شو میں موجودہ

Read more

کورونا کی وبا اور جسم فروشی: کووڈ 19 اور لاک ڈاؤن برطانوی سیکس ورکرز کو کیسے متاثر کر رہے ہیں

برطانیہ میں ایک خیراتی ادارہ معاشرے کے ایک ایسے طبقے کی فلاح کے لیے کام کر رہا ہے جنھیں اکثر لوگ یا تو بھول جاتے ہیں یا انھیں مدد کا حقدار نہیں سمجھتے: سیکس ورکرز۔ خیراتی ادارہ ’سیفر ویلز‘ سنہ 2005 سے اپنے ’سٹریٹ لائف‘ پراجیکٹ کے تحت ایسی خواتین کی مدد کر رہا ہے جو جسم فروشی کے کاروبار میں پھنس گئی ہیں۔ اب یہ ادارہ ایسی خواتین کو گھروں میں رہنے پر قائل کرنے کے لیے اپنا کام کرنے

Read more

خوش قسمت لاوارث اور بدقسمت لاوارث بچے

سرکاری آنکڑوں کے مطابق اس وقت پاکستان میں نابالغ یتیم بچوں کی تعداد بیالیس لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ مگر ان میں سے کتنے اپنے دیگر رشتے داروں کے زیرکفالت ہیں، کتنوں کی دیکھ بھال کی ذمے داری ریاستی و غیر ریاستی فلاحی اداروں اٹھا رہے ہیں اورکتنے اپنی زندگی کو خود لڑھکانے پر مجبور ہیں۔ اس بابت جتنے منہ اتنی باتیں۔

جو بچے اپنا بوجھ خود اٹھا رہے ہیں ان میں بارہ سے پندرہ لاکھ کے درمیان پاکستانی بچے اسٹریٹ چلڈرن یعنی بڑے اور درمیانے پاکستانی شہروں کی سڑکوں اور گلیوں میں رہنے سہنے پر مجبور ہیں۔

Read more

دیریلس ارطغرل پر ہی اعتراض کیوں؟

میں نے وہ دوردیکھا ہے جب بزرگ ہمیشہ اس کوشش میں رہتے کہ ان کے بچے ٹی وی سے دور رہیں لیکن ٹی وی نے اپنی دھاک بٹھانی تھی بٹھادی۔ وی سی آر کا زمانہ آیا تو ایسا محسوس ہونے لگا جیسے قیامت آ گئی ہو۔ بچے اور نوجوان اس لت کے اسیر بننا شروع ہوئے تو بزرگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا اور ایک لفظ کا استعمال شروع ہونے لگا جو آج تک ہم سنتے آرہے ہیں ”مغربی

Read more

’میری اہلیہ نے مجھے دس سال تک جنسی ہوس کا نشانہ بنایا‘

گھریلو تشدد کے زیادہ تر واقعات کی شکایات خواتین کی جانب سے آتی ہیں۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق ایک تہائی خواتین اپنی زندگی میں جسمانی یا جنسی تشدد کا شکار ہوتی ہیں۔

اس کے مقابلے میں شاذ و نادر ہی ایسا واقعہ سننے کو ملتا ہے جس میں کسی مرد پر جسمانی یا جنسی حملہ کیا گیا ہوتا ہے۔

مردوں کے ساتھ گھریلو تشدد کے واقعات اور ان کے بارے میں بات کرنا معاشرے میں معیوب سمجھا جاتا ہے اور اس کے شکار مردوں کو اکثر اپنی مشکلات اکیلے ہی جھیلنی پڑتی ہیں۔

Read more

قدیم سنسکرت کی شعریات اور نظریۂ دھون

ہندوستان میں شاعری پر بحث و تمحیص کی روایت نہایت قدیم ہے۔ ویدوں کی رچائیں، منتر اور شلوک ہر چند تہذیب کے عہد طفلی کی کہانیاں ہیں، لیکن ان میں اظہار اور اسلوب کی پختگی بدرجہ اتم پائی گئی ہے۔ ویدوں کی تالیف کا عہد تقریباً ایک ہزار سال قبل مسیح ہے۔ ”ہسٹری اینڈ کلچر آف انڈین پیپل“ کے مصنف کے مطابق لسانیاتی بنیادوں پر قدیم ترین وید ”رگ وید“ کی زبان ایک ہزار سال قبل مسیح ہے، لیکن اس کا مواد اس سے کہیں زیادہ قدیم ہے۔ اے۔ ایل۔ ہاشم کے بقول دوسری ہزاری قبل مسیح میں جو لوگ ہندوستان میں داخل ہوئے ان میں ایک قبیلہ بھرت نامی تھا جو بعد میں برہما ورت سے معنون ہوا۔ برہما ورت کے پروہتوں کے گیتوں کو باقاعدہ ترتیب دے کر رگ وید تالیف ہوئی۔

Read more

منٹو شریف بدمعاش تھا

منٹو کو سمجھنے کے لیے صرف اس وقت کی غلامی کو ذہن میں رکھنا ہی ضروری نہیں ہے۔ اس لیے منٹو کی کہانیاں صرف تقسیم کا المیہ نہیں ہیں۔ وہ کہانی لکھتے وقت اتنا بے رحم ہو جاتا تھا کہ اس کے الفاظ سے لہو رستے دکھائی دیتے تھے۔ اس کا اظہار اس کے درد کا ترجمان بن جاتا تھا۔ منٹو کے لیے آزادی محض ایک لفظ بھر نہیں تھا۔ منٹو کے لکھنے کی کہانی ایسٹ انڈیا کمپنی کی شروعات، غلامی کے سیاہ دن اور کالا پانی کے خوفناک قصوں سے بھری ہے۔

کہتے ہیں 1857 میں کالا پانی کی سزا پانے والے ہندستانی باغیوں نے انڈمان میں ایک نیا ہندستان بنایا تھا۔ ایک ایسے ہندستان کا تصور جس کی بنیاد یکجہتی اور آپسی بھائی چارے پر رکھی گئی تھی۔ لیکن منٹو پر باتیں کرتے ہوئے اس وقت کے حالات کو سمجھنا ضروری ہے۔ سمندر سے گھرا ہوا ایک ایسا جزیرہ جہاں سے ان قیدیوں کا بھاگنا آسان نہیں۔ چاروں طرف گرجتا ہوا سمندر، دھاڑتا ہوا شور، خوفناک درختوں کے بے رحم سائے، جنگلوں میں رہنے والے دہشت گرد آدی واسی، قسم قسم کے جانور اور زہریلے کیڑے مکوڑے انگریزوں نے ملک پر ست وفادار ہندستانیوں کے لیے کالا پانی کی سزا کا انتخاب کیا تھا۔

جہاں وہ طرح طرح کی بیماریوں کے شکار ہوجائیں یا دردناک موت کے آہنی شکنجے میں پھنس کر اپنا دم توڑ دیں۔

Read more

کیا میاں بیوی طلاق کے بعد بھی دوست رہ سکتے ہیں؟

ڈاکٹر صاحب!
آپ کی تحریر اور اپنے موضوع نفسیات پہ گرفت نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ آپ کا ہر کالم میرے لیے سوچ کے نئے در وا کرتا ہے۔ مجھے خود بھی کافی حد تک انسانی نفسیات اور رویوں کو پڑھنے، سمجھنے اور سلجھانے کی کافی دلچسپی ہے۔ انسانی تعلق جو ایک مرد اور عورت کے درمیان محبت، ریلیشن شپ یا شادی کا ہے ایک ایسا موضوع ہے جو مجھے اپیل کرتا ہے۔ میں جانتی ہوں کہ تعلق بنتے ہوئے کافی وقت لیتا ہے لیکن جب اسے توڑا جاتا ہے تو عموماً ایک تلخی کے ساتھ ختم کیا جاتا ہے جیسے اس میں کبھی محبت اور مٹھاس نہ رہی ہو۔ ایک طرح کی تلخی اور نفرت کے جذبے سے تعلق ختم کیا جاتا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: نیدرلینڈز کی حکومت کا غیر شادی شدہ افراد کو ’سیکس پارٹنر‘ تلاش کرنے کی ہدایت

ہالینڈ کی حکومت نے وبائی مرض کے دوران قربت کے خواہاں سنگلز یعنی غیر شادی شدہ افراد کے لیے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں اور انھیں ایک ’سیکس پارٹنر‘ یعنی جنسی رفیق کی تلاش کا مشورہ دیا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار پبلک ہیلتھ اینڈ دی انوائرنمنٹ (آر آئی وی ایم) کا کہنا ہے کہ مجرد زندگی بسر کرنے والے فرد کو کسی دوسرے کے ساتھ رہنے کا انتظام کرنا چاہیے۔ لیکن ہدایت میں یہ بھی کہا گیا ہے

Read more

لاک ڈاؤن میں مسلمان عالمی سیاست کے نشانہ پر ہے

بڑی بڑی خبروں کے درمیان کچھ چھوٹی خبروں، خاص کر ہمسایہ ممالک کی خبروں کو اکثر ہم نظر انداز کر دیتے ہیں۔ سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے لئے فیس بک نے معافی مانگی۔ یہ اعتراف کیا کہ مسلمانوں پر حملے کے لئے سوشل نیٹ ورکنگ کا غلط استعمال ہوا۔ ان دنوں یہی بات ٹویٹر کے لئے کہی جا رہی ہے۔ جہاں اسلامو فوبیا اور اس طرح کے کئی عنوانات سے مسلمانوں کے حوالے سے دہشت پھیلانے کا کھیل

Read more

پاکستان میں ریپ وکٹم سروائیو کیوں نہیں کر سکتا

ہمارا سماج ایک روایتی سماج ہے۔ یہاں بہت سی سو کالڈ روایات اور رواج ہیں جنہیں تہذیب اور اخلاق کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا معاشرہ ہے جس میں بہت سے ایسے موضوعات کو ٹیبو بنا دیا گیا ہے جو ہمارے ارد گرد عام موجود ہیں لیکن ان کے بارے میں بات کرنا، ڈسکشن کرنا شدت سے برا سمجھا جاتا ہے۔ انہیں معاملات میں ایک معاملہ سیکس کا بھی ہے۔ جس پہ بات کرنا سخت معیوب سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ ایک جبلی ضرورت ہونے کی وجہ سے ہر انسان اس کے متعلق اگاہ ہے۔

لیکن یہ آگاہی کسی بھی تربیت یا تعلیم سے بالکل نابلد ہے کیونکہ اس کے بارے میں بات کرنا منع ہے۔ تو یہ جذبہ ایک حیوانی شکل اختیار کر جاتا ہے جسے سدھایا نہیں گیا ہوتا۔ اس لیے اس کا اظہار بھی انتہائی غیر مہذب انداز سے کیا جاتا ہے۔ گلیوں کوچوں میں دی جانے والی گالیوں سے لے کر کسی کو سنجیدہ دھمکی دینے تک کہیں نہ کہیں سیکس کا ذکر ضرور ہوتا ہے جس میں محترم رشتوں کو گھسیٹا جاتا ہے۔ اس سے یہ بات واضح ہے کہ محض دبائے جانے کی وجہ سے یا اس حقیقت سے آنکھیں چرانے کی وجہ سے ایک انسانی ضرورت کا اظہار کس قدر لازم اور بد صورت ہو چکا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ دس میں سے سات بچے پندرہ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے کسی نہ کسی قسم کی جنسی

Read more

ولہلم رائخ پر خالد سعید صاحب کے ایک مضمون کی شرح‎

میرے ذی قدر استاد پروفیسر خالد سعید صاحب نے جن ماہرین نفسیات پر 1980 کی دہائی میں مضامین تحریر فرمائے تھے ان میں سے ایک آسٹریا میں پیدا ہونے والے ولہلم رائخ Wilhelm Reich بھی تھے. پڑھے لکھے افراد کی اکثریت ان کو ان کی مشہور کتاب Mass Psychology of Fascism کے حوالے سے جانتی ہے۔ نفسیات کے طلباء کے پاس بالعموم ان کی 23 کتابوں کی فہرست ہوتی ہے۔ خالد سعید صاحب نے دس کتابوں کی فہرست اپنی تحریر

Read more

سلطنت عثمانیہ کی تاریخ کا ایک عبرت ناک ورق

جیسا کہ ہم جانتے ہیں برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کو خلافت عثمانیہ سے گہری محبت رہی ہے۔ پہلی عالمی جنگ کے بعد جب خود ترک قوم اتاترک مصطفیٰ کمال پاشا کی قیادت میں خلافت کا بستر لپیٹ رہی تھی، برصغیر کے کونے کونے میں نہ صرف مسلمان تحریک خلافت چلا رہے تھے بلکہ مسلمان عورتوں نے خلافت کے دفاع کے لئے اپنے زیور تک اتار کر چندے میں دے دیے۔ اس دور کا ادب بھی اس مذہبی حمیت

Read more

کیا واقعی ہم تبدیل ہوسکیں گے؟

عمومی طور پر ایک دلیل یہ دی جاتی ہے کہ اگر کوئی معاشرہ کسی بڑی مشکل کا شکار ہوتا ہے تو اس کے نتیجے میں مشکلات سے نمٹنے کے تناظر میں

کئی بڑے مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہر بحران کا اپنا ایک نظام ہوتا ہے اور بحرانوں سے نمٹ کر ہم مستقبل کی کے ماحول کو بھی بدلنے کی طرف پیش قدمی کر سکتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ کوئی بھی معاشرہ سامنے آنے والے مواقع سے فائدہ اٹھاتا ہے یا اپنی عدم صلاحیت اور بہتر سمجھ بوجھ سمیت کمزور سیاسی کمٹمنٹ کے باعث فائدہ

Read more

کورونا کے بعد ٹڈی دل کا حملہ تیار

پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ نیا نہیں، اس سے قبل 1955 اور 1993 میں بھی ٹڈی دل کے حملے سے سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں کی کپاس کی فصل تباہ ہوئی۔ رواں سیزن میں ٹڈی دل نے صوبہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں تیسرا حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے گندم اور سرسوں کی تیار فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پنجاب کے وسطی اضلاع ساہیوال، وہاڑی، پاکپتن، اوکاڑہ سمیت متعدد شہر ٹڈی دل کی زد میں ہیں۔ ٹڈی دل کے لشکروں کی تعداد اور فصلوں پر بڑھتے ہوئے حملوں نے ماہرین حشرات کو حیرت زدہ کردیا ہے۔

Read more

طبی توہمات سے گھبرائیے نہیں

یحییٰ جعفری کورونا سے متاثر پہلے پاکستانی شہری تھے۔ انھیں چھبیس فروری کو آئسولیشن میں بھیجا گیا اور وہ صحت یاب بھی ہو گئے۔ مگر جیسے ہی انھیں کورونا سے متاثر ڈکلئیر کیا گیا۔ کسی نے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شائع کردی اور کچھ چینلوں نے تصویر کے ساتھ خبر بھی نشر کر دی۔ طبی و صحافتی اخلاقیات کی دھجیاں تو بکھری ہیں مگر یحیی اور ان کے اہل خانہ کے لیے سب سے تکلیف دہ مرحلہ کورونا سے بھی زیادہ لوگوں کے غیرہمدردانہ اور کسی حد تک سفاکانہ تبصرے تھے۔

Read more

جھوٹی خبریں، مستند خبریں اور دیکھنے کی ضد

ایٹم کیا ہے؟ الیکٹران، پروٹان اور نیوٹران کیا کام سرانجام دیتے ہیں؟ کس سائنسدان نے سب سے پہلے ہمیں ایٹم اور اس کی ساخت کے بارے میں بتایا؟ یونانی فلاسفر ڈیموکریٹس نے سب سے پہلے اس پر کام کیا اور بعد کے سائنسدانوں جیسے ڈالٹن، جے جے تھامسن، ردرفورڈ اور بوہر نے ایٹم کی ساخت پر پر تجربے کیے۔ ہمارے جسم میں خون گردش کرتا ہے۔ یہ سب سے پہلے کس نے دریافت کیا؟ انگریز معالج ولیم ہاروے نے ہمیں یہ سمجھایا۔ اسی طرح حرکت کے قوانین اور دوسرے سائنسی ایجادات کے بارے میں ہم نے سائنس کی کتابوں میں پڑھا۔ ان تمام ان دیکھی چیزوں کے بارے میں ہمارے اساتذہ نے ہمیں پڑھایا اور اب بھی طلباء اس کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کرتے ہیں اور یقین کے ساتھ دوسرے لوگوں تک یہ علم پہنچاتے ہیں۔

Read more

انڈیا میں ’بوائر لاکر روم‘ کا تنازع: ’لڑکے کے کردار کو جانچنے کے لیے لڑکی نے خود ہی فرضی پروفائل سے ریپ کا منصوبہ بنایا‘

PA MEDIA انڈیا میں گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کے ریپ کے بارے میں ہونے والی چیٹ (بات چیت) کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ پولیس کی تفتیش میں سامنے آنے والی نئی معلومات سے پتا چلا ہے کہ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی جس چیٹ میں گینگ ریپ کی بات کی گئی تھی وہ ایک لڑکی کے اکاؤنٹ سے کی گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ لڑکی نابالغ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل

Read more

جنسی قوت بڑھانے والی ویاگرا میں کورونا وائرس کی دوا کے لیے کیا سبق ہے؟

جب دو دہائی قبل امریکہ میں ویاگرا دریافت کی گئی تو اس وقت اس کے بارے میں بہت زیادہ بحث ہوئی۔ مردوں میں جنسی کمزوری دور کرنے والی اس دوا کو ایک طرح کا انقلاب قرار دیا گیا۔ اس کے اثرات کو دیکھتے ہوئے اس کا مقابلہ مانع حمل گولی کی دریافت سے پیدا ہونے والے اثرات سے کیا گیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے بنانے والی فائزر کمپنی نے درحقیقت اسے دل میں خون کے بہاؤ کو

Read more

جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے پورن ویب سائٹس پر کریڈٹ کارڈ منجمد کرنے کا مطالبہ

دنیا بھر میں جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی تنظیموں اور کارکنوں نے کریڈٹ کارڈ کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ انھیں پورنوگرافک ویب سائٹس کو رقوم کی ادائیگی روک دینی چاہیے۔

بی بی سی نے 10 کارکنوں اور تنظیموں کا دستخط شدہ وہ خط دیکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پورن سائٹس جنسی تشدد، خونی رشتوں کے درمیان جنسی عمل اور نسل پرستی کو شہوت انگیز بنا کر پیش کرتی ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یہ سائٹس بچوں کے ساتھ جنسی عمل اور سیکس ٹریفکنگ بھی دکھاتی ہیں۔

Read more

مولانا ضمیر اختر نقوی عرف ’یہ تو ہو گا‘

رہ رہ کے تاؤ آ رہا ہے اپنے آپ پہ! تیس برس ہو گئے ڈاکٹر بنے، پچیس برس ہو گئے گائنی میں کام کرتے! دنیا کی مختلف یونیورسٹیوں سے سائنس میں ڈگریاں حاصل کر ڈالیں، ہزاروں مریضوں کا علاج کر لیا، لیکن پھر بھی ہم نالائق کے نالائق ہی ٹھہرے! موئے انگریزوں کی کتابیں پڑھ پڑھ کے اپنے ہاں کا جوہر قابل ہمیں نظر ہی نہیں آیا کہ زانوئے تلمذ تہ کرتے اور علم کے کچھ نادر موتی چن لیتے۔

Read more

بچے کی پیدائش کے چند گھنٹے بعد ہی شوہر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا: برطانوی خاتون نے شوہر کو جیل پہنچا دیا

ڈیلی مرر کے مطابق برطانیہ میں عورتوں پر گھریلو تشدد کے خلاف مہم چلانے والی خاتون نتاشا نے ذہنی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود پر گزرنے والی اذیت بیان کی ہے۔ نتاشا نامی برطانوی خاتون نے بتایا ہے کہ اسے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے چند گھنٹوں بعد اس کے شوہر نے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نتاشا اب اپنے جیسی گھریلو تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کے حقوق کے لیے لڑ رہی ہے۔ 31

Read more

بھارت کے مسلمانوں کے بعد بلیوں کی باری بھی آ سکتی ہے

جریدے فارن ریلیشن کی رپورٹ ہے کہ بھارت کے پنجاب میں ایک مسلمان نرس عنبرین خان اپنے گھر کی طرف واپس آ رہی تھی کہ اسے چھ سات مردوں نے گھیر لیا۔ ان میں اس نرس کے ہمسائے بھی شامل تھے۔ انہوں نے اسے گھسیٹ کر گاڑی سے نکالا اور مارنا اور جنسی طور پر ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ اس کا جرم یہ تھا کہ وہ مسلمان تھی اور ان لوگوں کا خیال تھا کہ بھارت میں کورونا کی

Read more

وبا کے دنوں میں عورتوں پر تشدد

دنیا کی 35 فی صد عورتیں اپنے موجودہ یا سابق شریک زندگی کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔ اس وقت دنیا میں موجود ساڑھے چھ کروڑ عورتوں کی شادی بچپن میں ہی ہو گئی تھی۔ ان میں ہر تین میں سے ایک عورت کی شادی پندرہ سال کی عمر سے پہلے ہوئی تھی۔ دنیا کی دو سو ملین عورتوں کا نسوانی ختنہ ہو چکا ہے، ان میں سے اکثریت کا ختنہ پانچ سال کی عمر سے پہلے کر دیا

Read more

لاک ڈاؤن جنسی بیماریوں کو ختم کرنے کا ’زندگی میں ایک بار آنے والا موقع‘ ہے

کوئی پارٹیاں نہیں، کوئی کھینچا تانی نہیں، کوئی نئے جنسی ساتھی نہیں۔ سیلف آئسولیشن یا خود ساختہ تنہائی کی وجہ سے لوگوں کی جنسی زندگی میں بڑی تبدیلی آئی ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ کیونکہ آج کل نئے جنسی ساتھیوں کے ساتھ تعلقات نہیں بنائے جا رہے، اس لیے یہ جنسی عمل کے ذریعے منتقل ہونے والی متعدی بیماریوں (ایس ٹی آئی) کو مستقل طور پر کم کرنے کا زندگی میں ایک مرتبہ ہی آنے والے مواقعے میں

Read more

جنسی ہراس کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی وزارت خارجہ کا یوکرین میں تعینات اہلکار برخاست

پاکستانی وزارت خارجہ نے یوکرین کے دارالحکومت کئیوومیں تعینات فرسٹ سیکریٹری وقار احمد کو جنسی ہراس کا الزام ثابت ہونے پر فی الفور نوکری سے برخاست کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس اعلامیہ کی تصدیق کی ہے جو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں وقار احمد پر لگائے گئے الزامات اور برخاستگی کے احکامات درج ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے پر پانچ مئی

Read more

انجینئیر محمد علی مرزا اور مدارس

مدارس، اسلامی و دینی تعلیمات کا واحد ذریعہ ہیں۔ مشاہدے سے یہ بات بھی ثابت شدہ ہے کہ جو بچہ گھر میں سب سے زیادہ کند ذہن ہوتا ہے اور جس کے بارے والدین اور اساتذہ کا خیال ہوتا ہے کہ ”یہ بچہ انگریزی، میتھ، فزکس اور دیگر مضامین نہیں پڑھ سکتا“ اس بچے کو والدین مدرسے میں بھیج دیتے ہیں، یہ مدارس کا کمال ہے کہ وہی کند ذہن بچہ دو سال میں حافظ قرآن بن جاتا ہے اور

Read more

چار درویش اور کچھوا: بدقسمت اردو ناول کے تابوت میں ایک اور کیل

سید کاشف رضا کا ناول ”چار درویش اور کچھوا“ پڑھتے کے بعد میری حالت بعینہٖ ویسی ہی تھی جیسی کچھ سال قبل ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ ایک جلسے میں ہوئی تھی۔ واقعہ یوں ہے کہ الیکشن سے ایک روز قبل صدارتی امیدوار کا جلسہ تھا، امیدوار موصوف انتہائی درمیانے درجے کا وکیل تھا اور ڈری ڈری محتاط طبیعت کا مالک، ایک بھلا مانس آدمی تھا۔ سٹیج سیکرٹری، جو امیدوار کا قریبی دوست بھی تھا،

Read more

بیگم کی بات غور سے سنیں

ایک شخص کی بیگم کو بخار ہوا۔ وہ اسے ڈاکٹر صاحب کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر نے بخار چیک کرنے کے لئے اس کی بیگم کو تھرمامیٹر دیا اور کہا کہ پلیز اسے دو منٹ کے لئے منہ میں رکھ لیں۔ وہ شخص غور سے دیکھتا رہا۔ ڈاکٹر نے بخار چیک کرنے کے بعد دوا تجویز کر دی۔ جب واپس جانے لگے تو اس شخص نے تھرمامیٹر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ڈاکٹر سے پوچھا کہ ڈاکٹر صاحب یہ تعویذ

Read more

عالم تمام حلقہء دامِ جمال ہے

ہمہ دم حُسن کاری میں مصروف رہنا کائنات کی سب سے اہم سرگرمی ہے۔ کائنات کی بقا، فروغ اور مسرت کا نظم حُسن پر ہی مبنی ہے۔ کیٹس نے اگر یہ کہا ہے کہ حُسن ایک ابدی مسرت ہے تو کوئی نئی بات نہیں ہے۔ انسان قدیم عہد سے حسن کے احساس سے وابستہ ہے اور اس کے راز ہائے سربستہ کی گرہ کشائی میں سرگرداں ہے۔ حسن بنفسہ کیا ہے؟ وہ کون سے عوامل اور محرکات ہیں جو کسی

Read more

میرے پسندیدہ 15 ناول (ڈاکٹر شہناز شورو کی فرمائش پر )

جب بیس برس کا تھا، میں نے بیس ناولوں کی ایک فہرست تیار کی تھی کہ مرنے سے قبل ان ناولوں کا مطالعہ کر لینا چاہیے۔ اب عمر کی اس منزل میں پہنچ چکا ہوں جہاں مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میری فہرست سے کون خوش ہوتا ہے اور کون دکھی۔ عمر کی یہ یہ منزل ایک انوکھی منزل ہے جب آپ اس طلسم کے حصار میں ہوتے ہیں کہ اٹھ، چل کہتے ہی آپ کا

Read more

ادب میں عورت کا تصور

تخلیق کی سطح پر عورتوں کا قلم باغی اور وحشیانہ بن گیا ہے، تو یہ بھی مرد سماج کی ہی دین ہے۔ بشریٰ اعجاز، سیمیں کرن، طاہرہ اقبال، نفیس بانو شمع، ترنم ریاض کے یہاں بغاوت نئی کہانی کا مرکز بن گئی ہے۔ غزال ضیغم لیسبیئن بن جانے کی صلاح دیتی ہیں۔ تو کہانی ’عکس‘ میں نگار عظیم باپ بیٹی کے جنسی رشتے پر سوالیہ نشان کھڑا کرتی ہے ں۔ عورت دراصل اپنے وجود کی نفرت میں جی رہی ہے۔

Read more

کارل مارکس ایک وفادار انقلابی اور بے وفا شوہر

جب ہم ادیبوں‘ شاعروں‘ دانشوروں اور انقلابیوں کی سوانح عمریوں کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی محبوبائوں اور بیویوں کو ان سے محبت کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ یہی حالت کارل مارکس کی بیوی جینی  JENNY  کی تھی۔ انہیں بھی کارل مارکس سے محبت کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔ جب مارکس اور جینی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے اس وقت مارکس کی عمر اٹھارہ برس اور جینی کی عمر بائیس

Read more

ریکھا: جنسی استحصال، ناکام محبت، شوہر کی خود کشی اور اداکاری کی معراج میں گم پہیلی

آج میں ایک ایسی انسان کی کہانی گوش گزار کر رہی ہوں جس نے دکھوں سے نبرد آزمائی کے لیے مدافعتی عمل کے طور پہ اپنی زندگی کو حقیقت سے زیادہ فینٹیسی میں گزارا ہے۔ اور یہ جیون کہانی ہے بالی ووڈ کی کوئن، کئی ایوارڑز بشمول پدما شری ایوارڈ کی حامل، پرکشش اور گلیمرس اداکارہ ریکھا کی۔ لیکن اس کے بارے میں کوئی ایک رائے نہیں۔ کسی نے کہا وہ حسین ساحرہ ہے، ہرنی جیسی چال تو مورنی کی

Read more

دو دنیاؤں کے درمیانی پل پر بھیانک حادثے کی کہانی

مادام۔ میرا نام ماہم ہے۔ میں آج کل اردو سیکھ رہی ہوں۔ میری اردو ٹیچر نے مجھے آپ سے متعارف کرایا کہ آپ لکھتی ہیں۔ پردیس میں دیسیوں پر جو گزرتی ہے آپ کا موضوع رہا ہے۔ فیس بک پر آپ کو دیکھا۔ مسینجر پر رابطہ کر رہی ہوں۔ میں بھی اپنی کہانی سنانا اور شائع کرانا چاہتی ہو۔ میں اردو لکھ نہیں سکتی وائس مسیجز بھیجوں گی۔ آپ ٹھیک کر لیں گی نا؟ پورے دو مہینے ماہم کے قسطوں

Read more

یک طرفہ محبت کے بارے میں کچھ خیالات۔۔۔

حال ہی میں ڈاکٹر خالد سہیل کا محبت پر دلچسپ مضمون” کیا آپ محبت کی نفسیات سے واقف ہیں؟” پڑھا۔ کیا ہی خوبصورت تحریر ہے۔ محبت وہ جذبہ ہے جس کا تجربہ ہم سب ہی کر چکے ہیں۔ کم یا زیادہ۔ ہر کوئی اسے اپنی نظر سے دیکھتا اور اپنے تجربے سے جانچتا ہے۔ اگر آپ اس تجربے سے نہیں گذرے تو آپ ایک بہت حسین احساس سے محروم ہیں۔ محبت ایک بہت طاقتور جذبہ ہے اور پوری طرح آپ

Read more

جنسی ہراسانی سے بچوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟

معصومیت اور زندگی کے رنگوں کو چھین کر خوف اور ڈر کی صورت دے دی ہے۔ بچے اس کائنات میں خداکی تراشی ہُوئی سب سے خوبصورت ترین تخلیق ہیں اور کہا تو یہ بھی جاتا ہے کہ بچوں کی معصومیت میں ہم خدا کی جھلک بھی دیکھ سکتے ہیں۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انسان نے اپنی سفاکی اور دردنگی کے ذریعے خدا کی اس معصوم تخلیق کے تمام رنگ اور خوشبوؤں کو ختم کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ آج بچے اپنے ہی ملک، شہر، علاقے، محلے اور گھروں میں غیر محفوظ ہوتے جا رہے ہیں۔ اور بچوں کے ساتھ اس غیر انسانی سلوک نے انسانیت کو بھی شرمندہ کردیا ہے۔

Read more

مدنی تکیہ اور شیطان مردود

برادر مکرم رضا شاہ جیلانی نے رات ایک نکتے کی جانب متوجہ کیا۔ جمہوریت والا سلسلہ چلتا رہے گا، جیلانی صاحب کی بات پہ ذرا گرہ لگالینے دیجئے۔ تبلیغی اصلاحی تحریک دعوت اسلامی کے امیرمحترم مولانا الیاس عطار قادری دام اقبالہم کو تو آپ جانتے ہی ہیں۔ نہیں معلوم کہ آپ کس حیثیت میں جانتے ہیں مگر میری نظر میں ان کا وجودِ پاک امتِ مسلمہ کے تابناک مستقبل کا آئینہ دار ہے۔ امت کے زوال کے دو بنیادی اسباب

Read more

مجھے آج تک کسی نے جنسی طور پر ہراساں نہیں کیا؛ ماہرہ خان

لولی وڈ سپراسٹار ماہرہ خان نے عالمی سطح پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف شروع ہونے والی مہم ’می ٹو‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ اگرچہ انہیں آج تک کسی نے ہراساں نہیں کیا گیا، تاہم ’می ٹو‘ ان کی بھی کہانی ہے۔ ’ورنہ‘ ہیروئن کا کہنا تھا کہ شوبز میں قدم رکھنے کے بعد آج تک انہیں انڈسٹری میں نہ تو کسی نے ہراساں کیا اور نہ ہی انہیں کبھی کسی تضحیک آموز

Read more

ریپ جنسی ہوس نہیں بلکہ طاقت کا اظہار ہوتا ہے۔ ماہرہ خان

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والے فلم ’ورنہ‘ ایسے حساس موضوع ہے جس کے بارے میں لوگ بات نہیں کرتے۔ بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ فلم کی ریلیز سے قبل کافی نروس ہیں۔ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’ہر فلم کے ساتھ میں صرف نروس ہوتی ہوں مگر میں نے یہ فلم تو دیکھی بھی نہیں۔ شعیب منصور صاحب نے فلم کو

Read more

ظفر اقبال فاروقی: ایک رندِ پارسا

  یہ عجیب نمازِ جنازہ تھی، عام طور پر مولوی پہلے جنازہ پڑھنے کا طریقہ بتاتے ہیں یا تھوڑا بہت قربِ قیامت کے آثار پر گریہ آوری کی کوشش کرتے ہیں، اگر مرحوم کا ذکر کریں تو عام طور ان کے فضائل گنواتے ہیں یا ان کے قرض خواہوں سے مرحوم کے پس ماندگان کے حق میں در گزر یا حسنِ سلوک کی درخواست کرتے ہیں، مگر یہاں تو مولوی صاحب فرما رہے تھے:  ’’ مسلمانو! وقت بہت کم ہے

Read more

عورت نے بے حیا چلغوزے جنم دیے

دنیا بےشک مریخ پر پہنچ گئی، سیاروں پر پانی تلاش کیا جا رہا ہے۔ انسان زندگی کی تلاش کے سفر پر رواں ہیں مگر ہماری لیبارٹریوں کا مقابلہ کرنے سے آج بھی قاصر ہیں ۔ ہم جانتے ہیں لالی پاپ کی افادیت اور اس کو کس طرح عورت کی حیا سے مماثلت دینی ہے۔ ہمیں مکمل یقین ہے کہ کیلا اگر بغیر چھلکے کے ہو تو بھی سائنسی رفتار میں عقل والوں سے آگے ہی رہے گا۔ اب ہماری تمدنی

Read more

عورت دشمنوں کی پلکوں پر شب و روز کو ہلکا کر دے

ثنا میر اور ان کی ٹیم انگلیڈ کے دورے پہ ہے، اس سے پہلے غالباً بھارت کے خلاف میچ میں کامیابی پر ان خواتین کرکٹرز نے اپنی جیت کو ان والدین کے نام کیا تھا جو اپنی بیٹیوں کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیتے ہیں۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ہمارے لئے ایک روشن مثال ہے کہ خواتین ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتی ہیں۔ لیکن پچھلے دنوں ایک اشتہار کی تمام تکنیکی خامیوں کو ایک طرف رکھتے

Read more