انگوٹھے لگوا کر انگوٹھا دِکھانے والوں کا امتحان

گزشتہ دِنوں ٹنکی گراونڈ لیاقت آباد کے جلسہ عام میں ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے ایک نئے نعرے ”رہنما نہیں منزل چاہیے“ اور ساتھ ہی اپنی نئی فکروجدوجہد ”ہماری منزل متروکہ سندھ ہے“ کا عندیہ دے کرمُلکی سیاست میں اپنی انٹری کرادی ہے جس کے بعد نہ صرف سندھ بلکہ پورے مُلک کے سیاسی ماحول میں ایک بھونچال سا آگیاہے متحدہ کی اِس انٹری کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کو گروپوں میں بٹادیکھتی سیاسی جماعتوں کی انداز سیاست

Read more

بھارت سرکار سن لے

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ بھارت درحقیت جمہوریت کی گھناونی اور بد ترین شکل لئے نہایت ڈھٹائی سے دنیا کے سامنے ہے۔ جھوٹ، مکرو فریب اور نفرت و عداوت پر مبنی بھارت سرکار اپنے گھناونے فیصلوں سے اپنی ریاست میں جمہوریت کا پول کھول رہی ہے۔ نریندر مودی اپنے ملک کی ریاستوں کو تو سنبھال نہیں پا رہے تو کشمیر کو کیا سنبھالے گے۔ بہتر یہی ہے کے مودی سرکارپنڈتوں کے ساتھ پوجا پاٹ کرنے پر دھیان دیں۔ کشمیرکی

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام اور ہمارا نظام تعلیم

ڈاکٹر عبدالسلام ایسا نام جس سے ساری دُنیا واقف ہے۔ جو ایک سچا پاکستانی اور بہترین سائنسدان تھا۔ جس کی خواہش تھی، پاکستانی یونیورسٹیوں میں سائنس کو فروغ حاصل ہو۔ اور پاکستانی طلبا سائنس کی دنیا میں کچھ نہ کچھ اپنا نام پیدا کر کے اس مادر وطن کا نام روشن کرسکیں۔ لیکن ہماری بد قسمتی کہ ہم نے اسے اپنا ماننے سے انکار کر دیا اور ہمیشہ کے لیے اس عظیم انسان کی خدمات سے محرومی اختیار کرلی گئی۔

Read more

پروفیسر اور انجمن کی محبت

این جی او یعنی نان گورنمینٹل آرگنائزیشن یہ وہ تنظیمیں ہیں جو فلاح و بہبود کے مختلف میدانوں میں کام کرتی ہیں جیسے صحت تعلیم عورتوں بچوں کے حقوق وغیرہ۔ یہ پوری دنیا میں لاکھوں کی تعداد میں ہیں ان میں کافی ایکٹو تو کچھ اتنی سرگرم نہیں ہوتیں جن کو ڈارمنٹ کہا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں این جی او کو انجمن کہا جاتا ہے۔ میرے دل کی انجمن میں تیرے دم سے روشنی ہے انجمن نام کی ہیروئین پنجابی

Read more

شہبازشریف وزارت عظمی کے خواب دیکھنے لگے

جب سے وڈے میاں صاحب سیاسی شطرنج سے آوٹ کلاس کر دیے گئے ہیں۔ تب سے سیاسی افق پہ چھوٹے میاں صاحب اک نئی آن بان سے جلوہ گر ہوکر وزارت عظمی کے خواب دیکھنے لگے ہیں۔ خواب دیکھنے میں ویسے کوئی برا‏‏ئی تو نہیں۔ نہ یہ کسی کی جاگیر ہیں اور نہ ہی شجر ممنوعہ۔ ہاں البتہ تخت طاوس کے خواب کی تعبیر اپنے حق میں پانے کیل۔ ئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ اور سیانے تو ناقابل یقین

Read more

عورتوں کے تحفظ کی جنگ اور جلیلہ حیدر

ٹی وی پروگراموں کی Ratings طے کرتے ہوئے سب سے زیادہ اہمیت آبادی کے اس حصے کو دی جاتی ہے جو 18سال سے 25 سال کے درمیان والی عمر کے لوگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس عمر میں آپ کوئی عادت اپنا لیں تو چھٹکارا اس سے بہت مشکل ہوتا ہے۔ اشیائے صرف تیار کرنے والی کمپنیوں کی لہٰذا یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے برانڈز ان لوگوں سے متعارف کروائیں۔ انہیں یہ برانڈز خریدنے کی ترغیب دیں تاکہ

Read more

تنقید ضرور مگر تعریف بھی پولیس کا حق ہے

ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ ہم کو صرف پولیس کی خامیاں ہی نظر آتی ہیں خوبیاں نہیں۔ ہم نے اپنی خامیاں دیکھنے والی آنکھ کو اتنا کھلا رکھا ہوا ہے کے ہم ہر اچھے کام کو چاہے وو جو بھی کرے صرف نظر کر جاتے ہیں۔ حال ہی میں آئی جی پنجاب کی جانب سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی اسپیشل مہم شروع کی گئی ہے۔ چائلڈ لیبر آرڈیننس کے اجرا سے تا حال صوبہ بھر کے مجموعی

Read more

محبت کے رہنما اصول

یہ ایک ایسا موضوع ہے جس کا احاطہ عقل کے بس کا کام نہیں اور نا ہی یہاں عقل کی چال کام آتی ہے۔ محبت سچ میں ایسا نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاسکتا اور اس کے رہنما اصول کی سو فی صد کوئی گائیڈ یا تربیتی کتابچہ بھی تحریر نہیں کیا جاسکتا مگر اس تحریر میں یہ کوشش ضرور ہے کہ محبت کا موجودہ تصور جس کا اظہار ممکنہ طور پر جسمانی اور جنسی کشش سے

Read more

ایک ریڈیالوجسٹ دوست کے لئے!

سائکو پاتھ کی پہچان پر، اور انہیں پہچان کر اپنا دامن بچانے پر ایک کالم لکھا تھا ”حسن ترا بکھر نہ جائے کہیں“ کے نام سے۔ کوئی اور کہے تو کہے جب ایک ریڈیالوجسٹ آپ کو یہ کہے کے کہ آپ کی تحریروں میں منفیت ہے تو انسان ایک دفعہ چونکتا ضرور ہے۔ میرے ساتھ بھی یہی ہوا۔ میں نے سوچنا شروع کیا۔ جب سے میں نے خود کی پہچان ڈھونڈنی شروع کی ہے تب سے میں کسی بھی چھوٹی

Read more

ایک مزدور باپ کا اپنے بچے سے مکالمہ

ابا تم آج کام پر کیوں نہیں گئے؟ مجھے بہت زور کی بھوک لگی ہے، مجھے فوراً کھانا چاہیے، اماں نے کہا ہے کہ گھر پر کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ بیٹا آج یکم مئی ہے اور اس دن تمام دفاتر اور مارکیٹیں بند ہوتی ہیں میں آج مزدوری کے لیے کہاں جاتا۔ ابا بہانے نہ بناؤ باہر پنکچر کی دُکان کھلی ہوئی ہے اور میں خود ابھی سائیکل کو پنکچر لگوا کر آیا ہوں اور میرا دوست جو

Read more

چند سانسیں خریدنے کے لئے روز زندگی بیچنے والوں کے نام ایک دن

چند سانسیں خریدنے کے لئے روز زندگی بیچنے والوں کے نام ایک دن۔ جو آج بھی دیہاڑی کی تلاش میں بیلچہ کاندھے پر رکھے نظر آئے گا۔ جو آج بھی یہ اندیشہ دل میں رکھے نکلا ہوگا کہ جانے آج بھی اپنے بچوں کے لیے گھر کچھ لے جائے گا یا خالی ہاتھ ہی جائے گا۔ جس سے شاید کوئی سوال کرے کہ دو اور دو کتنے ہوتے ہیں تو وہ کہے کہ چار روٹیاں۔ ہر دلعزیز شاعر، فقیر سائیں

Read more

تحفے دینے سے محبت بڑھتی نہیں، گھٹتی ہے

تحفے تحائف دینا ہماری شاندار مذہبی اور ثقافتی روایت ہے۔ اسی روایت کو لے کر ہم اب تک نبھاتے آ رہے ہیں کہ تحائف دینے سے محبت بڑھتی ہے۔ ہم ہمیشہ یہی سنتے آئے ہیں مگر کیا واقعی محبت بڑھتی ہے؟ جب یہ سوال ہم نے خود سے کیا تو انتہائی مایوسی ہوئی۔۔۔ پچھلے چند سالوں میں دوست، احباب اور رشتہ داروں کی جانب سے جتنے بھی تحائف ہمیں ملے سب جوں کے توں ایک الماری میں بند ہیں۔۔۔۔۔ وجہ

Read more

بجٹ میں تعلیم و صحت کے شعبوں کے لئے قلیل رقم کیوں؟

آخرکارالیکشن سے قبل ن لیگ حکومت نے شیخیاں مارتے اور لن ترانیاں ہانکتے آمدن سے زیادہ خسارے کا اپناآخری بجٹ2018/19ء پیش کر ہی دیاہے، اَب اِس کے ثمرات عوام الناس تک پہنچتے بھی ہیں کہ نہیں آج کسی کو اِس سے کوئی سروکار نہیں ہے بس بجٹ پیش کرنا اور سینے پر تمغہ سجاناحکومت کا کام تھا سو اِس نے بجٹ پیش کرکے اپنا اُلو سیدھا کرلیا ہے یہ سب اگلے متوقع الیکشن میں اپنی جیت کے لئے کیا گیاہے

Read more

طبقاتی بالادستی کی کشمکش

پاکستان میں پچھلے ستر سالوں سے حکمران طبقات کے درمیان ایک کشمکش چل رہی ہے جس میں گزشتہ دو برس کے دوران ایک اُبھار اور شدت آ گئی ہے۔ حکمران طبقات کے درمیان جاری اس کشمکش کی شکل سول فوجی بالادستی میں زیادہ واضح انداز میں دیکھی جا سکتی ہے۔ اس طبقاتی کشمکش کے تضادات کو سمجھنے کے لیے ہمیں طبقہ اور پاکستان کے طبقات کو سمجھنا پڑے گا۔ ذرائع پیداوار (جاگیر، فیکٹری، کارخانہ)سے امتیازی تعلق ایک طبقہ بناتا ہے

Read more

شمالی و جنوبی کوریا اور پاک و بھارت تقابلی جائزہ!

دنیا کے نقشے پر سینکڑوں ممالک ہیں جن کے تہذیب و تمدن، تاریخ، زبان، ثقافت، مذہب و نظریہ ایک دوسرے سے مختلف ہیں جبکہ ہر ایک میں جو ایک قدر مشترک ہے وہ انسانیت ہے جس پر ہر کسی نے اپنا اپنا مخصوص لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔ قدرت نے سرزمین پرانسانی تخلیق کے ساتھ ہی زندگی کی ہر ضرورت کے سازوسامان کے وسائل و ذرائع پیدا کردیے اور انسان کوبنیادی طورپر دوسرے انسانوں کے لئے ہی پیدا کیاگیا۔ مگر شروع

Read more

پانی کی جنگیں

کسی دانشور کو کہتے سنا تھا کہ جنگیں پانی کے لئے لڑی جائیں گی۔ پہلے پہل تو اس بات کا یقین ہی نہ کیا اور ڈیم بناتے گئے کہ ضرورت کی چیز ہے۔ پھر جب درج بالا سازش سے پردہ اٹھا تو ہم نے بھی ٹھان لی کہ مدعا ہی مکائے دیتے ہیں۔ دنیا کی تباہی کے اس نئے سبب کو سمندر برد کرکے انسان دوستی کا حق ادا کر رہے ہیں۔ نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی

Read more

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

پرانے وقتوں کا قصہ ہے شہنشاہ نوشیرواں اپنے وزیروں اور غلاموں کے ساتھ جنگل میں شکار پر گیا جب کھانا پکانے لگے تو نمک ندارد غلام کو بھیجا گیا قریبی بستی سے نمک لے آؤ جب نمک آگیا تو شہنشاہ نے قیمت پوچھی غلام گویا ہوا مفت یعنی فری اور کہا حضور اتنے سے نمک کی کیا قیمت ادا کرنی سارا ملک حضور کا ہے کیا نمک، کیا نمک والا شہنشاہ نے نے غلام کو واپس بھیجا اور قیمت ادا

Read more

ہمارے شاہ جی

مضمون کا عنوان دیکھ کر کسی پیر یا صاحب کرامات کا فوری طور پر خیال ذہن میں آنا فطری بات ہے لیکن ہمارے شاہ جی کوئی روایتی بزرگ یا پیر نہیں ہیں اور نہ ہی ان کا تعلق سادات گھرانہ سے ہے لیکن یار لوگ ان سے عقیدت پیرومرشد کی طرح رکھتے ہیں اور مذکورہ خطاب ان کی شخصیت پر جچتا بھی ہے۔ شاہ جی کا اصل نام پکارے ہوئے تو ہمیں بھی ایک عرصہ ہو چلابلکہ اب تو سنا

Read more

کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے

جب سے عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں قدم رکھا ہے پاکستان کی سیاست دلچسپ ہو گئی ہے۔ 2011 کے بعد جب عمران خان کو سیاسی رہنما کے طور پر کامیابی حاصل ہوئی اور تحریک انصاف میں بڑے ناموں کی شمولیت شروع ہوئی تب سے پاکستانی سیاست میں نئی نئی تراکیب اور نعرے متعارف ہوتے چلے گئے۔ عمران خان کرکٹ کا پس منظر رکھتے ہیں چنانچہ ان کی زبان سے سیاست میں بھی کرکٹ کی اصطلاحات ادا ہونے لگیں۔

Read more

پختون تاریخ جو نصاب میں چھپا لی گئی

پختون بچے کے کانوں میں جو پہلی آوازیں پڑتی ہیں وہ پختون بڑوں کی ننگ ناموس کی باتوں کی ہوتی ہیں ۔  جب یہ بچہ سکول جاتا ہے تو  مسلمانوں کی تاریخ  پڑھتا ہے ۔ انگریزوں کی تاریخ پڑھتا ہے مغلوں کے بارے میں جانتا ہے ۔  سب کچھ اس کو پڑھایا جاتا صرف پختون تاریخ نہیں پڑھائی جاتی ۔  پختون رہنماﺅں کے کارناموں سے اسے محروم رکھا جاتا ہے ۔ اسے تزک بابری ، تزک جہانگیری کے بارے میں

Read more

کسان کہاں جائے؟

آسٹریلیا ہمارا ماما لگتا ہے یا اُسے کوئی مفاد حاصل ہوگا کہ وہ پاکستان کے کسانوں کی اکثر و بیشتر مدد کرتا رہتا ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں آسٹریلیا نے پنجاب کے کسانوں کو زرعی اصلاحات کے لیے پانچ لاکھ ڈالر دیے تھے۔ حالانکہ یہ بات پُرانی ہوگئی لیکن اسے میں کیوں اس وقت کر رہاہوں۔ وہ اس لیے کہ آسٹریلیا کی معیشت کا سب سےبڑا زرِمبادلہ زراعت سے وابستہ ہے وہاں بھی کئی منفی معاملات چلتے ہوں گے، سیاسی

Read more

سنجے دت کی زندگی پر بنی فلم کا ٹیزر آتے ہی وائرل کیسے ہوا؛ مکمل تفصیلات اور ویڈیو لنک

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم “سنجو” کے پہلے ٹیزر نے ریلیز کے ساتھ ہی تہلکہ مچادیا ہے۔ اداکار سنجے دت کی زندگی ابتدا ہی سے کئی اتار چڑھا ؤ اور نشیب و فراز کا شکار رہی ہے ۔ سنجے دت نے اپنے عروج کے دور میں جیل کی ہوا بھی کھائی ہے اورنشے کی لت میں بھی مبتلا رہے ہیں، کیریئر کی ابتدا میں ان کے بالی ووڈ کی نامور اداکاراؤں جن میں مادھوری

Read more

کامیابی کا جنون

چاندنی رات ہے میں اپنے کمرے کی اوٹ میں موجود صحن میں کرسی پر بیٹھا ہوں۔ اس رات آسمان پر ستارے یوں غائب ہیں۔ جیسے آسمان پر کبھی ستاروں کا وجود تھا ہی نہیں۔ اچانک آسمان سے پانی کی بوندیں مجھے خود پر گرتے محسوس ہوتی ہیں۔ بارش سے میرا تعلق وہی جو ایک پیاسے شخص کا پانی سے، بھوکے کا کھانے سے اور رات کا تعلق اندھیرے سے یے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ دنیا کیا ہے کیسی

Read more

کیا سب کچھ صحیح ہے؟

معاملات اتنے سادہ نہیں جتنے دکھائی دیتے ہیں۔ اس وقت عدلیہ اپنے جوبن پر ہے چیف جسٹس ثاقب نثار فل فارم میں ہیں حکمراں جماعت ن لیگ کے بارے میں سب کی متفقہ رائے تھی کہ وہ بڑے صوبے کی جماعت ہے عدلیہ کبھی اس جماعت کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گی۔ مگر وہی ن لیگ اس وقت عدلیہ کے مکمل نرغے میں ہے۔ کبھی ن لیگ کے قائد تو کبھی ن لیگ کے وزراء یا حمایتی سب ایک

Read more

ہراسمنٹ اور ہمارا معاشرہ

ہراسمنٹ ہمارے معاشرے کے لئے ایک نئی اصطلاح ہے۔ ہضم ہونا تو در کنار ابھی تک تو یہ ہمارے حلق سے ہی نیچے نہی اتر رہی۔ ایسا ہونے کی وجوہات بھی ہیں۔ ایک ایسا سماج جہاں کے چالیس فیصد باشندے علم کی ابجد سے ہی ناواقف ہوں تو بھلا وہاں کسے پڑی ہے وہ ایسے پیچیدہ جھنجھٹوں میں پڑے۔ ایک وہ ڈومیسٹک وائیولینس ایکٹ بنا تھا کہ گھر گھر میں طلاقیں عام ہوگئیں۔ اب کوئی قانون سازوں کو بتائے کہ

Read more

جسٹس فار یوسف سلیم

کچھ روز پہلے پاکستان کے معروف انگریزی اخبار دی نیوز میں انسویسٹیگیٹو رپورٹر عمر چیمہ صاحب کی ایک تحقیقی اسٹوری شائع ہوئی۔ دی نیوز کی یہ تحقیقاتی خبر بہت دلچسپ اور مختلف تھی۔ یہ خبر ایک نابینا نوجوان کے متعلق تھی، جس کا نام یوسف سلیم صاحب ہے۔ یوسف سلیم صاحب کے والد چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہیں، یوسف چار بہنوں کے اکلوتے نابینا بھائی ہیں، یوسف اور ان کی دو بہنیں نا بینا ہیں، یوسف کی ایک بہن جن کا نام

Read more

سعادت یار خان رنگیں، ریختی اور "می ٹو”

جب سے ہم نے مرد الناس حضرات (عوام و خواص) کیلۓ”می ٹو” کمپین کے بینر تلے آنکھیں پھوڑنے کی مرضی والی دھمکی سنی ہے۔ تب سے مجھے بکر و زید کی "ضرب” گردان کے آثرات”می ٹو” کمپین پر اثر انداز دکھائی دے رہے ہیں۔ اورغالبا وہ دن دور نہیں۔ جب آنکھیں پھوڑنا ایک گردان، محاورہ اور مستقبل بعید میں ایک ضرب المثل (ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ کہ ہالی ووڈ کی ایک فرنگی نازنین نے ایک "”می ٹو” کمپین کی

Read more

پاکستان کی مدر ٹریسا اور اسلام آباد کا نیا ائیرپورٹ

سکندر اعظم اور پوپ جان پال دوم میں اور کوئی قدر مشترک ہو یا نہ ہو تاہم اتنا ضرور ہے کہ یہ دونوں وہ منفرد شخصیات ہیں جن کے نام سے دنیا کے دو مختلف ممالک میں ائیرپورٹ موجود ہیں۔ سکندر اعظم کے نام پر یونان اور مقدونیہ جب کے پوپ کے نام پر پرتگال اور پولینڈ میں ہوائی اڈے موجود ہیں۔ معروف شخصیات کے نام پر ہوائی اڈوں کے نام رکھنا اب ایک روایت کا حصہ بن چکا ہے۔

Read more

موچی دروازہ اور پانی اردو زبان میں

آج پتہ لگا کہ موچی دروازے لاہور میں ایک جلسہ کو پانی سے فیضیاب کیا گیا ہے، مقصد کچھ بھی ہو میدان بھی خوش ہوگا کہ پیاسے کو پانی تو ملا۔ اور اس موقع پر تو پانی خود چل کر پیاسے کےپاس آیا اور شاید فائر بریگیڈ کے سرخ رنگ کی گاڑیوں پر لد کر آیا۔ وہ گاڑیاں بھی خوش ہوئیں کہ اسی بہانے ان کے ٹینکرز کی لیکچ کا پتہ بھی لگ گیا۔ پنجاب آئے مہمانوں کی آو بھگت بھی

Read more

رکن قومی اسمبلی کی ستر کروڑ کی خرچی

حالیہ سینیٹ انتخابات میں بھی ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت ہوئی، جیسا کہ ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے۔ اس دفعہ سینیٹ انتخابات خصوصی اہمیت اختیار کرگئے کہ ماضی کی تین بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم کے علاوہ تحریک انصاف نے بھی سینیٹ انتخابات میں بھر پور حصہ لیا۔ تبدیلی کی امید رکھنے والوں کو توقع تھی کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی صاف و شفاف طریقے سے جماعتی احکامات کے مطابق اپنا ووٹ

Read more

Ministry of Lessons Learnt

فروری 2016 میں دبئی کے حاکم اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمّد بن راشد المختوم نے ایک انوکھا اعلان کیا انہوں نے اہود بنت خلفان نامی خاتون سیاستدان کو ”خوشی کی وزارت“ کا قلمدان سونپا جو اپنی طرز کا دنیا میں ایک نیا تجربہ تھا۔ ابتدائی طور پر اس وزارت کے دس اہداف مقرر کیے گئے اور ساٹھ کے قریب افراد اس وزارت میں کام پر مامور ہوئے گزشتہ سال معروف بھارتی مصنفہ ارندھتی راے کا ناول

Read more

رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی جنسی ہراسانی پر بات کرتی ہیں

گلوکارہ و اداکارہ میشاءشفیع کے گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اس حساس موضوع پر اپنی رائے دینے میں مصروف ہیں اور اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعات سے پردہ اٹھا رہے ہیں۔ اس فہرست میں نئی شامل ہونے والی خاتون رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی ہیں جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بچپن کا ایک واقعہ کبھی نہیں

Read more

آئین کی پاس داری کے بغیر امن اک خواب ہے

اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد کے کیفے ٹیریا میں چائے پیتے اِدھر اُدھر کی گفت گو کے دوران، میجر شہزاد نیر نے سوال داغ دیا۔ ”کیا کسی کو اپنے نظریے کے لیے ہتھیار اٹھانا چاہیے“؟ کچھ سوال بظاہر سیدھے سادے ہوتے ہیں، لیکن اُن کا جواب سیدھا نہیں ہوتا۔ میں نے ایک لمحے غور کیا، اور دانش ور بننے کی اداکاری کرتے کہا، ”یہ تو ڈپینڈ کرتا ہے، کہ نظریہ کیا ہے۔ دیکھنا ہوگا، کہ اس ’نظریہ‘ میں ہتھیار اُٹھانے

Read more

کتاب کی آپ بیتی

23 اپریل کو اقوام متحدہ نے کتاب کا دن مقرر کیا ہے۔ اس کے حوالے آج میں کتاب کی آپ بیتی آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔ میں ایک کتاب ہوں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پہلی دفعہ مجھے تقریباً تین ہزار سال قبل بنایا گیا تھا۔ پہلے میں کئی ہزار سال تک جیتی تھی لیکن اب میری عمر سمٹتے سمٹتے چند ماہ سے لے کر (درسی کتابوں کی صورت میں) چند سالوں تک محدود ہو چکی ہے بلکہ

Read more

پی آئی اے سے مسافرت کے لاجواب مشاہدات

[پی آئی اے کی پروازوں پی کے 785 اور 786 لندن میں (12 اور 21 مارچ 2018) میرے مشاھدات] جب باوا آدم کے زمانے کی ’لال لگام‘ ہینو بس کے ذریعے لڑھکتے ہوئے انتظارگاہ سے جہاز پر پہنچے تو ٹوٹے ہوئے بازو والی سیٹ میرا انتظار کر رہی تھی۔ کچھ عرصہ قبل دبئی سے اسلام آباد آتے ہوئے انتہائی خستہ حال جہاز میں سفر کرنے کے بعد اور دو سال پہلے لندن جاتے ہوئے بغیر کمبل و تکیہ سفر کرنے

Read more

ہماری درسی کتابوں میں برطانوی نوآبادیت کا ذکر ہونا چاہیے

اکیسویں صدی میں پاکستانی درسی کتابوں پر بھرپور بحث ہو چکی ہے۔ ان مباحثات نے ہماری کتابوں کے انگنت نقص نکال چھوڑے ہیں لیکن اس کے باوجود ایک پہلو اب بھی ہماری توجہ کا منتظر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں برطانوی نوآبادیت اور استعماریت کا ذکر ہی نہیں، اور ان موضوعات کی غیرموجودگی نے ہمارے معاشرے پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔ ہماری درسی کتابوں نے برطانیہ کا ہماری تاریخ اور سماج پہ اثرصحیح طرح سے نہیں جانچا۔ ان کتابوں میں

Read more

موروثی سیاست کا نظام بمقابلہ پاک فوج کا نظام

ایوب، ضیا اور مشرف، تینوں ڈکٹیٹرز گزرے ہیں اور مجموعی طور پر 30 سال تک برسراقتدار رہے۔ لیکن فوج کا سسٹم ایسا ہے کہ ان کی اولاد میں سے کوئی جنرل تو دور، بریگیڈئیر بھی نہ بن سکا۔ ضیا کے بیٹے نے کچھ عرصہ سیاست میں حصہ لیا لیکن پھر وہ بھی کھڈے لائین لگ گیا۔ سابق آئی ایس آئی چیف اور افغان جہاد کے دور کا سب سے طاقتور جنرل اختر عبدالرحمان کے صاحبزادے ہمایوں اختر اور ہارون اختر

Read more

ہماری زمین کی تباہی

اس وسیع وعریض کائنات کی وسعت انسانی عقل کو دنگ کیے ہوئے ہے، جس کا حیرت انگیز توازن اور اس کے حوالے سے سامنے آنے والے حیرت انگیز حقائق اس کے خالق کی عظمت کے سامنے ہمارا سر جھکا دیتے ہیں اور اس کے ساتھ ہمارا سارا علم، عقل وشعور بھی سربہ سجود ہوجاتے ہیں۔ اس حیرتوں سے بھری کائنات کا سب سے حیران کُن حصہ یہ کرہء ارض ہے جس پر زندگی سانس لیتی ہے۔ جی ہاں، یہ زمین

Read more

آپ کی شخصیت کاکیا خلاصہ ہے؟ 

فیس بک نے ایک نئی ایپ متعارف کروائی ہے جس کے مطابق فیس بک اکاؤنٹ ہولڈرلنک پر کلک کرتا ہے اس کے بعد فیس بک کا خود کار نظام متعلقہ فرد کو اس کی شخصیت سے متعلق خلاصہ بتاتا ہے۔ خلاصہ کا مطلب ہے کسی چیز کا بہترین حصہ، نچوڑ یا لب لباب کہہ لیجیے۔ فیس بک کی اس ایپ پر جائیں تو لکھا آتا ہے”ہم میں سے ہر ایک منفرد اور حیرت انگیز شخصیت کا مالک ہے۔ ہر ایک

Read more

اقبال قائد قائد اعظم کی نظر میں

تاریخ اس حقیقت کی شاہد ہے کے کسی بھی فرد، معاشرے، ملک اور قوم کے عروج و زوال، نشیب و فراز، ترقی و تنزلی، بلندی و پستی کے پیچھے کوئی نہ کوئی فکر، سوچ اور نظریہ بہرصورت کار فرما ہوتا ہے۔ جب ہم بات کرتے ہیں نظریۂ پاکستان کی تو اس کے پیچھے بہت سے درخشاں ستارے اوجِ ثریا پر دمکتےنظر آتے ہیں۔ جن کی سوچ، نظریات، خیالات اور افکار کا واضح اور زندہ و تابندہ ثمر پاکستان کی صورت

Read more

اسلام میں اقلیتوں کے حقوق اور ہم

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کی چھیانوے فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ یہاں کا سرکاری مذہب اسلام ہے۔ دوسری طرف ہمارے پڑوس میں دنیا کا دوسرا بڑا گنجان آباد سیکولر ملک بھارت ہے۔ سچی بات یہ ہے کہ ان دونوں ہمسایہ ملکوں میں اقلیتوں کی زندگی حصہ بقدر جُثہ اجیرن بنی ہوئی ہے۔ مثال کے طور پر بھارت میں آرایس ایس، بجرنگ دل اور شیوسینا جیسی انتہا پسند ہندو تنظیمیں مسلسل وہاں کے مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں اور نچلی

Read more

صحیح ٹائم پہ کپتان کا غلط شاٹ

سنا ہے محبت اور جنگ میں سب جائز ہے اور پھر جنگ اقتدار کی ہو تو اپنے پرائے کی تمیز بھی بھول جاتی ہے جب اقتدار کا نشہ سر پہ چڑھتا ہے تو ماں بیٹوں کو ذبح کرتی نظر آتی ہے اور بیٹا باپ کا دشمن بنا پھرتا ہے غرض اپنے سوا ہر رشتہ خود غرض نظر آتا ہے اور کبھی اقتدار ختم ہونے کا خوف سر پہ سوار ہو تو پھر بھی یہی کیفیت ہوتی ہے۔ علامہ اقبال یونیورسٹی

Read more

ایک ذمہ دار محبوب یا ایک غیر ذمہ دار ولن

محبت ایک فطری جذبہ ہے اور اس کا ہونا بالکل اسی طرح ہے جیسے پیاس یا بھوک کا لگنا۔ مگر چونکہ اس فطری تقاضہ کی تکمیل یا تسکین میں ایک دوسرا فریق بھی شامل ہوتا ہے اس لئے اس کے کچھ قواعد و ضوابط ہوتے ہیں جن کا خیال رکھنا ہر فریق پر لازم ہے تاکہ آپ کی ذات سے کسی دوسرے کو تکلیف نہ پہنچے۔ محبت ایک ایسا عمل ہے جس میں لڑکا اور لڑکی فریق ہوتے ہیں۔ دونوں

Read more

کچھ تو بولو

بھارت الزام لگاتا رہے اور ہم تردید کرتے رہیں، بس یہی کام رہ گیا ہے ہمارا۔ بھارت کیا ساری دنیا ہم پر طرح طرح کے الزامات لگاتی ہے اور ہم تردیدوں کی دکان سجا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ لہجہ معذرت خواہانہ اور انداز بچکانہ۔ الزامات کے جواب میں دو سخت جملے ہمارے منہ سے نہیں نکلتے تاکہ اگلی بار وہ ہم پر انگلی اٹھانے سے پہلے سوچیں۔ بھارت نے دو دن پہلے اپنے ہائی کمشنر کی سکھ یاتریوں سے ملاقات

Read more

سچ کا المیہ

انسان کو اگر خدا پیٹ کے دھندوں میں الجھنے نہ دیتا اور مخلوق کے لئے اوراس کے اہل وعیال کے پیٹ بھڑنے کے لئے من و سلوی بہم پہنچا تا تو انسانیت کی ایک بالکل نئی تصور عیاں ہونی تھی، ایک نیا جہاں آباد ہونا تھا جہاں علم صرف داخلی ذات کی بازیابی اور خارجی کائنات کے اسرار جاننے کا نام ہوتا اور پیشے۔ پیشے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، بھلا ایک انسان دوسرے انسان کے کام آجائے تو

Read more

صدر ٹرمپ کو کرنی بھرنی پڑگئی

ابھی کچھ ہی دن پہلے کی توبات ہے کہ میری سہیلی میرے گھر چکر لگانے آگئی تھی۔ باتوں ہی باتوں میں میری لکھی ہوئی تحریروں کا ذکر چلا تو اس کے ابرو تن گئے کہنے لگی مجھے تمہارے ٹائٹل ذرا نہیں پسند آتے میں چونک گئی میرے کان کھڑے ہوگئے جو پہلے سو رہے تھے بلکل ہی لغو قسم کے ہوتے ہیں اس نے اپنی آنکھیں سکیڑ کے کہامیں الجھن میں تھی میں نے اس سے پوچھا کہ آخر کس

Read more

کیا ووٹر عزت کا مستحق ہے؟

جولائی 2017 میں سپریم کورٹ کی طرف سے نا اہل ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے “مجھے کیوں نکالا” کی گردان پڑھنا شروع کی۔ اس بیانیئے کے بعد اداروں سے ٹکراؤ اور عدلیہ مخالف بیانیہ اپنانے کے بعد تاحیات نا اہل ہونے والے نا اہل وزیراعظم نے “ووٹ کو عزت دو” کا شوشہ چھوڑ دیا۔ جس کے جواب میں ووٹ دینے والے “ووٹرز کو عزت دو” کا کاؤنٹر بیانیہ میدان میں آگیا۔ بیانیئے اور کاؤنٹر بیانیئے کے بعد

Read more

چیف جسٹس سے از خود نوٹس لینے کی اپیل

نوٹ : ( اس تحریر کے حوالے سے تمام تر ثبوت فراہم کیے جائیں گے جس کے لئے چیف جسٹس صاحب سے دست بستہ گزارش ہے کہ وہ از خود نوٹس لے کر بلوچستان کی عوام کو ظلم کی چکی میں پسنے سے نجات دلائے ) قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ بلوچستان کی عوام انتظامیہ کی کرپشن اور رشوت گردی سے تنگ آچکے ہیں بدقسمتی سے بلوچستان میں میڈیا کا کوئی وجود ہے ہی نہیں جو ایسے کرپٹ ترین

Read more

مہارانی جنداں اور اس کے خالصہ جرنیل

پنجاب کی تاریخ میں بعض حکومتیں حکمرانوں اور اداروں کی ضد کی بھینٹ چڑھی ہیں اور اس کی آخری مثال شیر پنجاب مہاراجہ رنجیت سنگھ کی طرف سے قائم کی گئی دنیا کی پہلی اور اب تک آخری سکھ سلطنت کا اختتام ہے۔ اس سلطنت کے اختتام کی کہانی تاریخ میں کچھ یوں بیان کی گئی ہے کہ مہارانی مائی جنداں لاہور کے شاہی قلعہ سے ایک گھوڑے پر سوار نمودار ہوئی تو اس کے ساتھ گھوڑے پر اس کا

Read more

سیاسی وابستگیاں اور جاگیر داری

گزشتہ دنوں بلوچستان میں صوبائی حکومت کی تبدیلی، سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے مواقع پر ہماری سیاسی تاریخ کے صفحات میں جو کچھ رقم ہوایہ جاگیر دار او ر قبائلی سرداروں کے طبقے کی اس شرمناک روایت کا تسلسل ہے جو صدیوں سے چلی آرہی ہے ۔ اسی روایت پر جنوبی پنجاب کے سیاستدانوں نے بھی عمل کیا اور جنوبی پنجاب کے مسائل کا رونا روتے ہوئے اپنی سیاسی وابستگی کو مسلم لیگ (ن) سے ختم

Read more

بدل چکا ہے خیبر پختونخوا

موبائل سکرین پر جب کبھی آصف ندیم کا نام نمودار ہوتا ہے، پاکستان کے کسی حصے کی سیر کا پیغام ساتھ لاتا ہے۔ پچھلے ہفتے ان کی کال آئی، خیبر پختونخوا میں شروع ہونے والی ینگ لیڈرز کانفرنس کے لیے مدعو کیا جس کا عنوان تھا ‘ہم سے ہے پاکستان’۔ اللہ خوش رکھے ذیشان ہوتی اور عابد اتوزئی کو جو نوجوانوں کی صوبائی اسمبلی (پی وائے اے) کے ذریعے صوبہ خیبر پختونخوا کے نئے امیج کو پاکستان بھر کے نوجوانوں

Read more

وکیلوں کی وکالت، اماموں کی امامت

ہماری یہ پکی ٹھکی رائے ہے کہ اگر انسان کے نام کے ساتھ سابقہ کے طور پہ ”ڈاکٹر“ لگ جائے تو انسان کی قدر و منزلت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوتی، بلکہ سننے والوں پر آپ کے علم کا ایسا بوجھ پڑ جاتا ہے، جس کی آڑ میں آپ اُن خیالات کا اظہار بھی کرسکتے ہیں، جو بغیر ڈاکٹر کے سابقہ کے معاشرتی ندامت کا سبب بن سکتے ہیں۔ ”ڈاکٹر“ کے سابقے میں فقط علمی وزن ہے۔ ہاں اگر

Read more

ہم کیا ہماری سیاست کیا؟

سیاست کو اگر علامہ ابن خلدون کے متعارف کردہ معنوں میں لیا جائے تو پھر یہ سینے میں دل بھی رکھتی ہے اور آنکھ میں حیا بھی رکھتی ہے۔ کیونکہ علامہ مرحوم کے ہاں” ایک سیاستدان خلق خدا کے دنیوی مفادات کا ضامن ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دینی امور سنوارنے کا کفیل بھی ہوتا ہے‘‘۔ البتہ بے چاری سیاست کے سینے سے دل اور آنکھ سے آب ِ حیا توتب لاپتہ ہو جاتے ہیں جب یہ مملکت خداداد

Read more

Hi I‘m Mark Zuckerberg

  یہ وہ میسج تھا جس نے انجمن فیس بک کے منجھے سے منجھے لکھاریوں، دانشوروں کی نیندیں اڑا دیں۔ اسی میسج کے طفیل ہماری نیند کیا ہمارے دو تین دن خلل ضرور ڈالا گیا۔ پہلے پہل ڈیتا آن کرتے ہی چونک اٹھا کہ اتنے میسج خیر ہو شالا! پھر جیسے ہی فیسبکی میسنجر کا دروازہ کھولا تو دوستوں کی تصویوریں دیکھتا لیکن ایک ہی جملہ نظر آیا کہ I‘m Mark Zuckerburg یہی سوچا آج مارک بیچارہ بھری جوانی میں

Read more

امریکہ کے شام پر حملے کی حقیقت

جمعہ کی صبح امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے ساتھ مل کر شام میں تین مخصوص مقامات پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ دمشق کے قریب امریکا اور فرانس کی طرف سے شام پر میزائل داغے گئے جب کے حمص میں ایک فوجی اڈے پر برطانوی طیاروں نے بمباری کی۔ یہ حملے 8 اپریل کو شام کے دوما پر ایک ایسے حملے کے بعد کیے گئے جس میں امریکہ نے شام پر ممنوعہ کیمیائی گیس استعمال کرنے کا الزام لگایاتھا۔

Read more

کیا مرد اور عورت دوست ہو سکتے ہیں؟

معاملہ اتنا سادہ بھی نہیں۔ ہمارے ہاں اس سوال کی جڑیں انسانی حقوق اور شخصی آزادی سے ہوتی ہوئی ریاست اور مذہب کو علحیدہ رکھنے تک جا پہنچتی ہیں۔ اب ظاہر ہے یہ سوال کہ عورت اور مرد دوست ہو سکتے ہیں یا نہیں اگر بہن بھائی، ماں بیٹے، میاں بیوی، باپ بیٹی کے تناظر میں کیا جائے تو جواب بالکل آسان سا ہے جی بالکل مرد اور عورت بہت اچھے دوست ہو سکتے ہیں بلکہ ان رشتوں کی خوبصورتی

Read more

حامد میر کے نام کھلا خط

محترم حامد میر صاحب امید ہے آپ بہتر ہوں گے اور اپنی صحافت پر انتہائی خوش بھی ہوں گے صحافت کے شعبہ میں آپ ایک نام ایک پہچان ہیں اور اسی پہچان کی وجہ سے لوگ آپ کی سوچ سے اختلافات رکھنے کے باوجود آپ کو شوق سے پڑھتے ضرور ہیں شاید یہی سوچ کر پڑھتے ہوں گے کہ حامد میر اپنے ملک کے لئے نہ سہی، سڑک، گلی کوچوں میں کیڑے مکوڑوں کی طرح ذلیل و خوار ہونے والی

Read more

شام پر حالیہ امریکی و اتحادی میزائل حملوں کا جائزہ

7 اپریل کو باغیوں کے زیر انتظام دمشق کے نواح میں واقع قصبے دوما میں مبینہ طور پر عام شہریوں پر کیمیائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 70سے زائد عام شہری جاں بحق ہوئے اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے۔ حملے کے فوراً بعد مغربی میڈیا نے ان حملوں کا ذمہ دار شام میں بشار الاسد کی حکومت کو قرار دیا اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اس حملے کے بعد

Read more

مستقبل کے مذہبی راہنماؤں کا لرزا دینے والا حال

اس کے چہرے کا رنگ سرخ ہونا شروع ہو گیا تھا۔ لہجے میں تپش اور آنکھوں سے شعلے لپک رہے تھے۔ میں اس کی اس حالت سے خوفزدہ ہو گیا۔ مجھے یوں لگا جیسے اگر میں نے مزید ایک لفظ بھی کہا تو وہ مجھ پر ہاتھ چھوڑ بیٹھے گا۔ حالانکہ وہ عمر میں مجھ سے کئی برس چھوٹا تھا۔ بات تقریباً بیس منٹ پہلے شروع ہوئی تھی۔ یہ آج سے تقریباً پندرہ برس قبل کا واقعہ ہے۔ میں اپنے

Read more

جہیز بمقابلہ لاکھ تنخواہ!

کائنات کی تخلیق کے ساتھ ہی قدرت کی طرف سے انسانی تولید کا ایک بہترین و مکمل نظام وضع کردیا گیا۔ اس کے بعد اس نظام پر مختلف مذاہب، ثقافتوں اور ممالک کا روایتی غلاف چڑھایا جاتا رہا اور آج بھی اکیسویں صدی میں بھی بنیادی نظام وہی ہے مگر لوگوں کے آپسی میل ملاپ کا تہزیب و تمدن مختلف ہے۔ دین اسلام میں انسانی نسل کی بڑھوتری کے لئے اسلامی معاشرےمیں موجود بلا امتیاز بالغ لڑکا لڑکی کے درمیان

Read more

بے ربط تخیل، بکھرے آنسو، ٹوٹتے تارے، بجھتے مشال

جب سے دنیا میں روشنی کا ظہور ہواہے۔تب سے اندھیر نگری کے باسیوں اور عقل کے دشمنوں نے ایسے کئی مشال بجھا‎ۓہیں۔تب سے منصور دارپہ چڑھا ہے۔ انسانیت کئ بار سسک سسک کے مری ہے۔ اور مٹی کی سوندھی خوشبو بہتے خون کے فواروں سے آلودہ ہو ئی ہے۔تب سے شہید کا جام شہادت حق کے منبر پر ٹوٹے پیمانے سے رس رس کر گرا ہے۔ میں اک ٹوٹا پیمانہ اک چھلکتا ہوا جام اک بے ربط تخیل اک فسانہ

Read more

مشال خان اور تصویر کا اک رخ

یہاں رواج ہیں زندہ جلا دیے جائیں وہ لوگ جن کے گھروں سے دیے نکلتے ہیں یہ روایت کچھ نئی نہیں بلکہ تاریخ کو پڑھنے والے یقینا ایسے بہت سے واقعات کو اپنی یادداشتوں کا حصہ بنائے بیٹھے ہیں۔ علم و فکر کے علمبردار اپنی منفرد سوچ اور جداگانہ طرزِ عمل کے باعث ہمیشہ سے شدت پسند عناصر اور مفاد پرست ٹولے کی راہ میں حائل رہے اور اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہے۔ ان حق پرستوں میں نوجوان

Read more

مردم شماری، حلقہ بندیاں، سندھ اور پیپلز پارٹی

بدقسمتی سے پاکستان میں مردم شماری اور حلقہ بندیوں کا عمل ہمیشہ ہی سے دو فیصد امیر طبقے کی سازشوں کی زد میں رہا ہے۔ 19 سال کی طویل ترین مدت کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر 15، مارچ، 2017ء سے شروع ہونے والی مردم شماری پر عوام نے سکھ کا سانس لیا تھا کہ اس دفعہ درست نتائج ضرور آئیں گے لیکن مردم شماری کے عبوری نتائج آتے ہی عوام کی ساری خوش فہمی غبارے میں سے ہوا

Read more

شام ایک بار پھر نشانے پر

آہ بدقسمت شام ایک بار پھر اِن بڑی طاقتوں کے نشانوں پر۔ آگ اور خون کے طوفان سے ابھی نکلا بھی نہیں تھا کہ پھر نشانے کی زد پر رکھ لیا گیا ہے۔ میرے خدا صدیوں پرانی تہذیب و ثقافت میں پورپور گندھا ہوئے خوبصورت ملک کا کیسے اِن لوگوں نے ناس ماردیا ہے۔ شامیو تم نے جبر اور ظلم کے خلاف آواز بلند کی۔ مگر تم ہار گئے۔ شاید تم نے اِن ظالموں کی اُس سفاکی کا سوچا ہی

Read more

داستان شجاعت

چوہدری شجاعت حسین کا شمار منجھے ہوئے سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ یہ دوبار وزیرداخلہ بھی رہ چکے ہیں، 2004ء میں وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کے استعفی کے بعددو ماہ کے لیے وزیراعظم بھی رہے۔ یہ ان دنوں بچی کھچی مسلم لیگ ق کے صدر بھی ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین پاکستانی سیاست میں کا ایسا کردار ہیں جس کی فعالیت پانچ دہائیوں تک پھیلی نظر آتی ہے۔ سیاسی میدان میں ان کا رول کسی صورت بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

Read more

کرکٹ علاجِ غم ہے

کرکٹ ہم پاکستانیوں کے ہر درد کا علاج اور ہر غم کا مداوا ہے، بلکہ ہر مسئلے کا حل ہے۔ ملک میں پورا نظام ہلا کر رکھ دینے والا سیاسی بحران ہو، معیشت کا بیڑا غرق ہورہا ہو، منہگائی نے جان عذاب کر رکھی ہو، بدامنی نے خون خشک کر رکھا ہو۔ کوئی قیامت برپا ہو، اِدھر کرکٹ میچ شروع ہوا اور اُدھر پاکستانی سب بھول بھال کر بال اور بیٹ پر نظریں جماکر بیٹھ گئے، اب لَلّو حجام ہو،

Read more

ہماری کھوئی ہوئی میراث

دین فطرت ذہن انسانیت میں شعور و آگہی اور علم و معرفت کے چراغ روشن کرنے کے ساتھ ساتھ عقل انسانیت میں غوروفکر کی عادت بھی پیدا کرتا ہے۔ یہ کسی مرحلے پر بھی انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔ غور و خوض اور تفکر و تدبر حکم ربانی ہے۔ یہ دین فطرت ہی تو ہے جس نے انسانیت کو احکامات اور ضابطوں کا پورا ایک نظام دیتے ہوئے انسانیت کو نصب العین کا شعور دیا۔ امن و محبت

Read more

عورت، طلاق اور مردانہ معاشرہ

ہماری سوسائٹی میں شاید عورت ہونا گناہ ہے۔ یا یہ ایک الگ مخلوق ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ کہیں کسی راہ گزر پر کوئی عورت گزر رہی ہوتی ہے تو مردانہ آنکھیں اسے گھور گھور کر دیکھ رہی ہوتی ہیں۔ میں نے ایک مرتبہ ایک خاتون سے پوچھ لیا کہ پردہ کیوں کرتی ہیں۔ تو وہ کہنے لگیں کہ پردہ وہ اس لیے کرتی ہیں تا کہ وہ مردانہ نگاہوں سے محفوظ رہیں۔ یعنی موجودہ سماج میں مردانہ آنکھیں

Read more

سب کچھ بیچ ڈالنے والے سیاسی لٹیرے

ایک وقت وہ بھی تھا جب سیاست کو عبادت کی طرح سمجھا جاتاتھا جب سیاست میں آنے کا اصل مقصد پسے ہوئے مظلوم طبقے کی آواز بنکر عوام کے دیرینہ مسائل کو حل کرکے ان کی خدمت کرنے کا جذبہ ہوا کرتا تھا۔ یہ وہی دور تھا جب سیاست عبادت ہوا کرتی تھی جس کی بنا پر دو قومی نظریے کی بنیاد پڑی اور پاکستان جیسا انمول ملک وجود میں آیا۔ اس وقت سیاست تہذیب و تمدن اور اخلاقیات کو

Read more

13 ایسی چیزیں جو دنیا بھر میں شدید آسیب زدہ مانی جاتی ہیں

دنیا میں ایسی چیزوں کی کمی نہیں جو اپنی خوبصورتی سے کسی بھی فرد کا دل جیت لیتی ہیں مگر کیا آپ ایسی اشیاء کو اپنے پاس رکھنا پسند کریں گے جو بدقسمتی اور تباہی کی علامت مانی جاتی ہوں یا دہشت کا نشان ہوں؟ نہیں ناں مگر یہ حقیقت ہے کہ دنیا میں اس طرح کی چیزوں کی کوئی کمی نہیں جو تباہی و بدقسمتی کی علامت یا دہشت کا نشان بنی ہوئی ہیں اور پھر بھی دنیا بھر

Read more

ٹیسٹ ٹیوب وزیراعظم اور اگلے انتخابات

جنرل مشرف کے مارشل لا کے بعد 2002 میں سب کو پتہ تھا کہ نومولود جماعت پاکستان مسلم لیگ قائداعظم عام انتخابات کے بعد حکومت بنائے گی۔ محترمہ بینظیر بھٹو کی 2007 میں شہادت کے بعد 2008 انتخابات سے پہلے بھی سب کو اندازہ تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے گی۔ 5 سالوں بعد 2013 کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت اور تبدیلی کے نعرے کے باوجود حقیقت پسند پاکستان مسلم لیگ نواز کی

Read more

ہم انتہاؤں میں الجھ گئے ہیں

شور ہر طرف سنائی دے رہا ہے کہیں آزادی کے حق میں نعرے لگائے جارہے ہیں کہیں آزادی پر قدغن لگانے کی بات ہو رہی ہے۔ سیکولرازم کو معاشرے اور ریاست کی سطح پر نافذ کرنے کے لیے لبرل ازم کے راستے کو اپنایا جاتا ہے۔ لبرل ازم میں شخصی آزادی کا پہلو سب سے زیادہ نمایاں ہے۔ یہاں مذہب کے پیروکار یہ تصور کرتے ہیں (ہوشیار! مذہب سے مراد فقط مذہب ِاسلام نہیں ہے تمام مذاہب کی بات کی

Read more

کیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا

قطر والے چاچو کا بیاہ تھا۔ ہر طرف رونق ہی رونق۔ سب اتنے خوش تھے کہ دن بھر ڈانٹ ڈپٹ کھانے والے نگوڑے پرویز کی بھی موجیں تھیں۔ موجیں کیوں نہ ہوں گھر کا سب سے لاڈلا بیٹا پورے سات سال بعد پردیس سے لوٹا تھا۔ بیاہ ہونا تھا نا۔  ویسے بیٹے کے لئے دلہن ڈھونڈنا بھی کسی مہم سے کم نہیں اور جب بیٹا لاڈلا اور دو پیسے کمانے لائق ہو سو تو مانو جوتیاں گھس ہی جاتی ہیں

Read more

مسنگ پرسنز اور پشاور کی مسنگ بجلی

یہ غالباً 1997 کی بات ہے جب کیبل، کمپیوٹر، یو پی ایس، جنریٹر اور انٹرنیٹ اتنا عام نہیں تھا۔ ہندوستان کے زی ٹی وی نے 15 اگست کو شام میں اپنی مشہور اور پاکستان کے خیلاف بنی والی فلم ”بارڈر “ چلانی تھی۔ پاکستانی عوام چونکہ شوق سے انڈین فلمیں دیکھتے ہیں تو سب شام ہونے کا انتظار کر ہے تھے۔ جیسے ہی شام کا وقت ہوا پشاور میں مکمل بجلی بند کر دی گئی۔ مقتدر حلقوں نے یہ کہنا

Read more

قندوز: جو ظلم تو دیکھتا ہے مذمت نہیں کرتا

قتیل شفائی نے اپنی غزل کے ایک مشہور شعر میں اُس شخص کی خوب خبرلی ہے جو ظلم سہنے کے باوجود بھی بغاوت کرنے کی جرات نہیں کر پاتا، دنیا میں قتیل اُس سا منافق نہیں دیکھا جو ظلم تو سہتا ہے، بغاوت نہیں کرتا، یہی شعر تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ عرض ہے، دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں دیکھا جو ظلم تو دیکھتا ہے، مذمت نہیں کرتا اس گلے سڑے معاشرے میں ظلم کے حوالے سے ہم

Read more