کیا فیشن ٹرینڈز نوجوان نسل کو گمراہی کی طرف لے جا رہے ہیں؟
ثنا بتول۔ فیشن ٹرینڈز اس تیزی سے بدلتے ہیں جیسے ہم اپنی لپ سٹکز کے رنگ تبدیل کرتے ہیں۔ فیشن ہمارے معاشرے کے مختلف پہلوں پر براہ راست اثرانداز ہوتا ہے۔ایک ریسرچ کے مطابق فیشن سماجی، اقتصادی، سیاسی مناظر میں تبدیلی کا سبب بن رہا ہے۔ ایک جگہ جہاں فیشن تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں معاشرے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے وہاں نوجوان نسل کو گمراہی کی طرف لے جا راہا ہے۔ نت نئے فیشن کے بہت سارے منفی
Read more











































































