جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی

تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی ایک تصویر کا خاکہ بھی دیکھ رہا تھا۔ یہ مارچ 2008ء تھا۔ مجھ پر پابندی کو چار ماہ گزر چکے تھے۔ نومبر 2007ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے

Read more

بلاول بھٹو کا عوامی مارچ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت کس حد تک بحال کر پایا؟

ماضی میں پنجاب کی حمایت نے پیپلز پارٹی کو ایک قومی سیاسی طاقت بنا کر کھڑا کر دیا تھا، مگر پھر حالات موافق نہ رہے۔ مبصرین کے سامنے اب یہی سوال ہے کہ بلاول بھٹو اس مارچ کے ذریعے پنجاب میں اپنی پوزیشن بہتر کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوئے؟

Read more

تبدیلی لوٹ رہی ہے؟

بہر حال ساڑھے تین سال بعد پھر تبدیلی کے ناگزیر ہونے کا خیال، سیاسی قوتوں کی جمع تفریق کے مطابق وقت سے کہیں پہلے تھا۔ پالنے میں بچے کے مستقبل کا حال بتا دینے والے سیاسی جوتشی سمجھ رہے تھے کہ غیر فطری نظام فطری طور پر گر سکتا ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

شیخ رشید احمد: وقت سے پہلے انتخابات پر وفاقی وزیرِ داخلہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش

اس سے قبل اُنھوں نے جیو نیوز کے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ جو انتخابات پانچ سال بعد ہونے ہیں وہ ایک سال، چھے مہینے پہلے بھی ہو سکتے ہیں۔

Read more

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ اور تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ سے کس کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔

Read more

بجلی، تیل کی قیمتوں میں کمی: وزیر اعظم عمران خان کے ریلیف پیکج کے لیے مالی وسائل کہاں سے آئیں گے؟

وزیر اعظم کے اعلان کی وجہ سیاسی مشکلات ہوں یا پھر عوام کی امیدیں، یہ سوال بہر صورت اپنی جگہ موجود ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف پیکج، جس میں دیگر نکات بھی شامل ہیں، کے لیے پیسہ کہاں سے آئے گا؟ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا خسارہ کہاں سے پورا ہو گا جس کا کچھ حصہ خود حکومت کو ادا کرنا ہو گا؟

Read more

اُلٹی گنتی کس کے لیے؟

حیران کُن یہ نہیں کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دیا، پریشان کُن بات یہ ہے کہ یہ اضافے آئی ایم ایف کی شرائط اور دباؤ پر کرنا پڑتے ہیں، تو کیا وزیراعظم آئی ایم ایف کی زنجیریں توڑ رہے ہیں؟

Read more

مسکان خان کا دفاع کرنے والے پاکستانیوں کی اپنی اخلاقی قامت پر سوالیہ نشان

بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی کالج کی 19 سالہ مسلم طالبہ مسکان خان تعلیم تک رسائی کے لیے عورتوں کی جدوجہد کا استعارہ بن گئی ہے۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہندوستان اور پاکستان میں بہت سے لوگ مسکان خان کی بہادری کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رواں مہینے کے ابتدائی دنوں میں جنوب ایشیائی خطے کے ان گنت لوگوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی ایک

Read more

میڈیا بنام سرکار

طاقت اور اختیار سوچ اور فکر کو خواہشات کا غلام بنا لیتی ہیں اور خواہشات کو وہاں لے جاتی ہیں جہاں سے واپسی ناممکن ہو جاتی ہے۔ ماضی میں ایسے کئی کردار گُزرے ہیں جن کی حکمرانی کی طاقت اور اختیار کے نشے نے تاریخ میں اپنا نام سیاہ حرفوں میں لکھوایا۔

Read more

سحر قریب ہے دل سے کہو نہ گبھرائے

کہا جاتا ہے کہ وقت کی ایک خاصیت ہوتی ہے کہ وہ اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے لیکن ہمارے اس دیس میں وقت کی یہ خاصیت معدوم ہو گئی ہے۔ آزادی سے لے کر اب تک صرف منٹ ’گھنٹوں میں رات، دن میں اور مہینے سالوں میں بدلے ہیں لیکن ظلم اور جبر کا یہ وقت نہی بدلہ اور ویسے بھی ہمارے اس خطے کی پچھلی ڈیڑھ دو سو سال پرانی تاریخ بھی انھی ظلم و ستم

Read more

محسن بیگ: گرفتاری میں مزاحمت پر نیوز ایجنسی کے مالک کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ، تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

صحافی محسن بیگ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے محسن بیگ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سرکاری طور پر وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ یہ حراست کیوں عمل میں لائی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں بہت جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Read more

جنون جیت گیا

ریاست کے نزدیک بچوں کو درسگاہوں میں ٹوپیاں پہنانے سے شاید ہم بہترین مسلمان پیدا کریں گے۔۔۔ زمانہ مریخ سے آگے جہان ڈھونڈ رہا ہے اور ہم قرون اولی کی جانب سفر کر رہے ہیں۔ کوئی کیسے سمجھائے کہ سکولوں میں معصوم بچوں کو ٹوپیاں پہنانے سے نہ تو مذہب کی خدمت ہو گی اور نہ ہی اسلام کی ترویج۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

غریدہ فاروقی کے شو ’جی فار غریدہ‘ پر پیمرا کا نوٹس: کوئی ذومعنی، اخلاق سے گری، گھٹیا بات نہیں کی، غریدہ فاروقی

پیمرا کی جانب سے چینل کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کے پروگرام میں ان توہین آمیز ریمارکس کا بغیر کسی ادارتی کنٹرول کے آن ایئر ہونا پیمرا کے سیکشن 20 کی سراسر خلاف ورزی ہے اور توہین آمیز گفتگو چینل کی ادارتی پالیسی اور گیٹ کیپنگ ٹولز کی کارکردگی کے حوالے سے باعثِ تشویش ہے۔

Read more

پاکستان میں مسکان کی حمایت مگر عورت مارچ کو گالیاں!

پاکستان میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو جہاں مسکان کی بھرپور حمایت کرتا ہے، وہیں ‘عورتیں جیسا چاہیں ویسا پہنیں’ کے حالیہ نعروں کو برا سمجھتا ہے۔ یہ رجحان پاکستانی معاشرے کے خواتین کے حوالے سے دہرے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔

Read more

سر باجوہ، نہیں، ابھی نہیں

اب 50 سال بعد ہماری نئی نسلوں کو ٹی وی اور فلموں کے ذریعے بتایا جا رہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ ہماری شکست نہیں بلکہ ایک چھوٹی موٹی فتح مبین تھی۔ سبق کس کی قیادت میں پڑھایا گیا؟

Read more

نواز شریف کا عمران خان کو گھر بھجوانے کا اعلان: اپوزیشن، حکومت میں سیاسی محاذ آرائی کا نیا دور کس حد تک فیصلہ کُن ہو گا؟

حزب اختلاف کے رہنماؤں کی حالیہ ملاقاتیں اور حکومتی وزرا کے بیانات بظاہر حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی محاذ آرائی کے نئے دور کے آغاز کا عندیہ دے رہے ہیں۔ مگر اہم سوال اب بھی یہی ہے کہ اس سیاسی کشکمش میں حزب اختلاف ’اندرونی اختلافات‘ کے ہاتھوں ایک بار پھر شکست تو نہیں کھا بیٹھے گی؟

Read more

بے خودی بے سبب نہیں غالب

مقتدر حلقوں کے ڈرائنگ رومز میں بحث نہ تو اپوزیشن کی سیاست پر ہو رہی ہے اور نہ ہی کپتان کی لیاقت پر تاہم بحث کا اصل موضوع کمان کی تبدیلی یا توسیع ہی ہے اور یہی وہ اہم معاملہ ہے جس کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ یا ماحول کو سیاست سمجھ لیا گیا ہے۔

Read more

’مجرم نے کہا جرم کرنا ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ کر سیکھا‘

لندن — ‘کراچی میں رینجرز نے ہم سے رابطہ کیا کہ ہم نے کچھ خطرناک مجرم گرفتار کیے ہیں۔ تفتیش میں جب ان سے پوچھا کہ جرم ایسی مہارت سے کرنا کیسے سیکھا، پڑھے لکھے تو ہو نہیں، نہ تجربہ کار عادی مجرم ہو، تو ملزمان نے بتایا کہ ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ دیکھ کر سیکھا۔ لہذٰا رینجرز کی اس شکایت پر پیمرا نے کچھ کرائم شوز پرپابندی لگائی’۔ پاکستان کے سینئیر صحافی ابصارعالم کے بقول، یہ واقعہ

Read more

اپوزیشن کے دن گنے جا چکے ہیں

متحدہ اپوزیشن قومی اسمبلی میں کوئی چمتکار دکھا سکتی ہے یا نہیں یہ سوال میڈیا پر ہر روز دہرایا جاتا ہے تاہم اُس کے لیے نواز شریف کو اپنی جماعت یا شاید شہباز شریف پر اعتماد کرنا ہو گا جس کے لیے وہ تیار نہیں۔ ن لیگ کی ساری سیاست مقدمات کے گرد ہی گھوم رہی ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

پاکستان میں حکمرانوں کا ایک طبقہ صدارتی نظام کو ترجیح کیوں دیتا ہے؟

ملک میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں رکاوٹ محسوس کرنے والے وزیر اعظم عمران خان پارلیمانی نظام حکومت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اس سوال کا کوئی جواب ابھی تک ان کی اپنی زبان سے تو سامنے نہیں آیا لیکن ان کے قریب ترین ساتھیوں کا ذہن اس سلسلے میں واضح ہے۔

Read more

آخری قہقہہ کس کا؟

احتساب کا بیانیہ کبھی چین کی طرح پھانسی گھاٹ پر لٹکتے بدعنوانوں، کبھی سعودی عرب کے بدعنوانی کے خلاف سفاکانہ نظام اور کبھی ملائیشیا اور ترکی کی مثالوں کو کارآمد بنا کر پیش کیا گیا۔ نہیں آزمایا گیا تو صرف انصاف، آئین اور جمہوریت کا نظام: عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

نظام کہنہ میں انقلابی تبدیلیاں

عمران حکومت کے وزراء اور ان سے کہیں زیادہ ترجمانوں کی فوج ظفر موج بہت پریشان تھے کہ میڈیا میں ”مہنگائی۔ مہنگائی“ کی دہائی کیوں مچائی جا رہی ہے۔ انہیں میسر اعداد و شمار تو یہ بتارہے تھے کہ اب کے برس کئی نقدآور فصلوں نے ریکارڈ بناتی پیداوار دکھائی ہے۔ اس کی بدولت کاشت کاروں کے ہاتھ توقع سے زیادہ نقدی آئی۔ اضافی رقوم سے انہوں نے بڑے چاؤ سے نئی گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور ٹریکٹر خریدے۔ نظر بظاہر وطن

Read more

صدارتی نظام پر بحث: پاکستانی سوشل میڈیا پر پارلیمانی نظام حکومت اور صدارتی نظام پر بحث

پاکستان میں نظام حکومت کون سا ہونا چاہیے، پارلیمانی یا صدارتی؟ یہ سوال کبھی مقابلے کے امتحان میں پوچھا جاتا ہے تو کبھی سیاسی منظرنامے میں دوبارہ (اور پھر دوبارہ) زیرِ بحث آجاتا ہے۔ اس بار یہ معاملہ ٹی وی پر ایک تشہیری مہم کا ہے۔

Read more

ٹیسٹ ٹیوب نظام

ہر بار سسٹم ہی ناکام ہوتا ہے ، سسٹم بنانے والے ناکام نہیں ہوتے۔ ایک بار اسے بھی تبدیل کرنے کی کوشش کیوں نہ کی جائے، عوام کو سسٹم میں حصہ دار کیوں نا بنایا جائے تاکہ نظام چل پڑے؟

Read more

’خان اور خٹک آمنے سامنے‘: پرویز خٹک جوڑ توڑ کے ماہر یا دور اندیش سیاستدان

پرویز خٹک کی طرز سیاست پر ایک نظر جنھوں نے پاکستان تحریک انصاف کی لگ بھگ ساڑھے تین سال کی حکومت کے بعد اب بظاہر جارحانہ رویہ اختیار کر لیا ہے۔

Read more

حکومت بمقابلہ اپوزیشن: ’انشا اللہ بہتر ہو گا‘

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فنانس بل یا منی بجٹ کی منظوری، ملک میں بڑھتی مہنگائی اور حالیہ مری سانحے کے بعد ملک کی سیاسی جماعتوں کو ایک مرتبہ پھر حکومت مخالف تحریک چلانے کا موقع ملا ہے لیکن کیا اس مرتبہ اپوزیشن جماعتیں اپنے مشن میں کامیاب ہو پائیں گی اور ان کی حکمت عملی کیا ہے؟

Read more

ریاست بند گلی میں؟

ملکِ عزیز میں بسنے والوں کے شب و روز جس تکلیف میں ہیں اُس کا احساس تو شاید کسی کے پاس نہیں لیکن اب جب معاشی اُفتاد ٹوٹ پڑی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے ہر چیز برف تلے دب گئی ہے۔ معیشت، سیاست اور ان سے جُڑی ریاست بھی۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

سیاسی دھند میں لپٹا 2022

بہر حال اپوزیشن بلوچستان حکومت کی طرح وفاق میں بھی ’خاموش انقلاب‘ کا ساتھ دے سکتی ہے، ہاں اگلا ایک سال سنبھالے گا کون اس بارے میں ابہام موجود ہے یا یوں کہیے کہ ابھی وہاں بھی مکمل دھند چھائی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

ڈیل یا ڈائیلاگ؟

ڈیل کی خبریں ایک بار پھر گردش میں ہیں۔کیا سیاسی جماعتیں اس بار کوئی بھی ڈیل کرنے کی بجائے ڈائیلاگ کو ترجیح دیں گی؟ خفیہ بات چیت کی بجائے معاملات منظر عام پر لائیں گی؟ اپنے ذاتی مفادات کو عوامی مفادات میں بدلیں گی؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

لاپتہ ۔۔۔ سقوط ڈھاکہ

نجانے ہم کب سے لاپتہ ہیں،ہماری شناخت ہماری شخصیت ہمارے راہ و رسم ہمارا شعر و ادب ،ثقافتی اکائیاں اور صحافت کہیں گم ہوچکی ہے، اور ہم سب ایسی ڈگر پر چل نکلے ہیں کہ باوجود تلاش کے ہم 72 برس سے اپنی پہچان سے نہ صرف محروم کر دیئے گئے ہیں،بلکہ بے یار مددگار ہونقوں کی طرح ٹکر ٹکر کسی امید و آس سے ایک دوجے کو دیکھے جارہے ہیں کہ شاید کوئی ہمیں منزل کے نشاندہی کرادے،جدوجہد اور حقوق

Read more

کس میں کتنا ہے دم

ساڑھے تین سال کی سیاست نے مقتدر حلقوں کو باور کرا دیا کہ اب لاتعلقی نہ دکھائی تو آنے والے حالات اُن کے لیے بھی پریشان کُن ہو سکتے ہیں۔ تدبیر کے شاطر کو مات ہوئی تو وطن عزیز کے زمینی حقائق سامنے آنا شروع ہوئے، دھیرے دھیرے ایک ہی ٹوکری میں اکٹھے کیے انڈوں کو مرغی کے پروں سے نکالا گیا اور پھر متبادل کے لیے خالی جگہ کا بورڈ یوں آویزاں کیا گیا کہ بھرم رہ جائے اور شکوہ بھی نہ ہو۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

پی ڈی ایم کا ٹھٹھرتا انقلاب

ن لیگ کی قیادت لندن میں اور باقی قیادت پاکستان میں خوبصورت ’سیاسی موسم‘ کی منتظر ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ ن لیگ یا تو کسی ڈیل یا کسی ڈھیل کے باعث اس حکومت کو پورے پانچ سال دینا چاہتی ہے جبکہ موجودہ کانپتا سیاسی نظام کسی سہارے کا منتظر ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

طالبان نے دس دن میں افغانستان کے اہم ترین علاقوں پر کیسے قبضہ کیا؟

طالبان دس دنوں میں تیزی کے ساتھ پیش قدمی کرتے اور شہروں اور دیہاتوں پر قبضہ کرتے افغانستان پر قابض پر ہو چکے ہیں۔ طالبان جنگجوؤں نے چھ اگست کو افغانستان میں پہلے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کیا تھا اور پھر 15 اگست تک وہ کابل شہر کے دہانے پر آ کھڑے ہوئے تھے۔

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: طالبان آ گئے، طالبان چھا گئے

طالبان کے سٹیک پر کچھ نہیں مگر وہ سٹیک ہولڈر جو ذاتی مفادات کو سامنے رکھے ہوئے ہیں اُنھیں حالات کی نبض پر ہاتھ رکھنا ہو گا ورنہ طالبان آئے کہیں اور ہیں اور چھا کہیں اور جائیں گے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

اپوزیشن جماعتیں وقت سے پہلے عام انتخابات کی تیاریاں کیوں کر رہی ہیں؟

ن لیگ اور پی پی پی بھی یہ سمجھتی ہیں کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے اور انھوں نے اس کے لیے تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے مگر ایسے حالات کیوں پیدا ہو سکتے ہیں اور ان میں کس کا فائدہ ہوگا؟

Read more

وطن عزیز میں انصاف کا فقدان اور یوم آزادی

اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے وطن عزیز پاکستان کو آزادی حاصل کیے اب 74 سال ہو رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اب بھی وطن عزیز میں 14 اگست کا دن بڑے جوش جذبہ اور احترام کے ساتھ یوم آزادی کے طور پر منایا جائے گا۔ ان شاء اللہ ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھے۔ اور دشمن کی حاسدانہ نظر سے اسے بچائے رکھے۔ اور اہالیان پاکستان کو خوشحالی عطا کرے۔

Read more

پاکستانی صحافت

 پچھلے بیس سال میں پاکستانی میڈیا نے بہت ترقی کی۔ بہت بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔ صحافت کے کئی بے تاج بادشاہ ابھر کر سامنے آئے۔ حامد میر، طلعت حسین، عاصمہ شیرازی، نصرت جاوید، تنزیلہ مظہر، اسد طور، مطیع اللہ جان، اعزاز سید، ارشد وحید چوہدری مرحوم، شاہزیب خانزادہ، افتخار حسین، ثنا بچہ اور دیگر کئی نام ہیں جنہوں نے اپنا لوہا منوایا۔ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 ہر پاکستانی شہری کو آزادی اظہار رائے کا

Read more

شششش، خاموش۔۔۔

جیتے جاگتے ملک میں جمہوریت کی جنگ لڑنے والوں کو کیسے روندا جا سکتا ہے؟ نہیں معلوم یہ پانچ ہزار کی تعداد کہاں سے آئی، کس نے بتائی اور کیسے اگلوائی۔۔۔ تاہم اب یہ ایک سچ لگتا ہے۔ چوک چوراہوں میں لٹکایا تو نہیں گیا ہاں مگر جمہوریت پسندوں کو سر عام کبھی گالی کبھی گولی اور کبھی غداری کا سامنا ضرور کرنا پڑ رہا ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

اسلام آباد سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت کے لیے لاپتہ لڑکیوں کے والدین سے رابطے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بوری میں بند نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت کے لیے ان خاندانوں سے رابطہ کیا ہے جن کی لڑکیاں گزشتہ دو ماہ سے لاپتہ ہیں یا انھیں اغوا کیا گیا ہے۔

Read more

شہباز شریف یا مریم نواز؟ ن لیگ کا گرم محاذ

سچ تو یہ ہے کہ اپوزیشن اور خصوصا ن لیگ نے جانے انجانے، ڈیل بغیر ڈیل ایک اہم موقع گنوا دیا: عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

کیا افغانستان کی قسمت میں جنگ ہی لکھی ہے؟

افغانستان ایک میدان جنگ ہے اور اس میں صدیوں سے جنگ جاری ہے۔ عرصہ قدیم سے افغانستان حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے اور یہ سر زمین بغاوتوں، خانہ جنگیوں اور خونریزوں کی آماجگاہ بنی رہی اور سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔ افغانستان چاروں طرف سے خشکی سے گھرا زمین بند ملک ہے۔ زیادہ تر پہاڑی علاقہ ہے اس کے شمال مشرق سے جنوب مغرب تک کوہ ہندوکش کا خوفناک پہاڑی سلسلہ پھیلا ہوا ہے۔ کابل سے

Read more

طالبان آ نہیں رہے۔۔۔ آ گئے ہیں؟

افغانستان میں طالبان آ نہیں رہے بلکہ آ چکے ہیں۔ کسی پُرانی فلم کا نیا سیکوئیل، پُرانی کتاب کے نئے ابواب اور پُرانی کہانی نئے کرداروں کے ساتھ منظر عام پر آ رہی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

حامد میر اور عاصمہ شیرازی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی رٹ خارج

گوجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد چوہدری نے سردار سرفراز احمد خان ایڈووکیٹ کی جانب سے عاصمہ شیرازی اور حامد میر کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔

Read more

ہم تُم اور افغان

خوف اس بات کا ہے کہ اب سے چند ماہ بعد جب امریکہ بظاہر اپنی فتح مگر دراصل اپنی شکست پاکستان کے سر تھوپتے ہوئے خطے سے نکلے گا تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے۔ سوال تو یہ بھی ہے کہ اس وقت ہماری پالیسی کیا ہے؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

پیش منظر سے پہلے

نئے محاذ کھولنے کی بجائے اندرونی بحران اور سیاسی تقسیم کو ختم کرنا ہو گا، سیاسی استحکام سے جُڑی معاشی پالیسیوں کا ادراک کرنا ہو گا، ففتھ جنریشن وار فیئر سے نمٹنے کے لیے اظہار پر پابندی کی بجائے آزادی کو یقینی بنانا ہو گا اور فیصلے پارلیمان میں کرنا ہوں گے

Read more

آرمی چیف جج کو کیوں ہینڈل کروانا چاہتے تھے؟

”تم سے ہائیکورٹ کا ایک جج نہیں ہینڈل ہو رہا“ سپریم کورٹ کے پانچ ججز کے سامنے بولے جانے والا یہ صرف ایک جملہ نہیں بلکہ ان چند الفاظ نے ہماری چوہتر سالہ غلامی کی تاریخ بیان کر دی ہے۔ یہ کلمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت صدیقی کے وکیل حامد خان نے شوکاز نوٹس کے جواب میں عدالت عظمیٰ کے پانچ ججز کے روبرو پڑھے گئے بیان میں دہرائے۔ سپریم کورٹ میں بیان کردہ حقائق کے مطابق

Read more

رہبر کا منتظر انقلاب

الگ الگ موقف اور منقسم لائحہ عمل نے جہاں اپوزیشن کو کمزور کیا ہے وہیں عوام بھی کنفیوژن کا شکار ہیں کہ اُن کی آواز ہے کہاں؟ ٹف ٹائم دینے والی اپوزیشن اب بھی سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت ہے اور چاہے تو من مانی قانون سازی کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے مگر فروعی اختلافات بڑے مقاصد کی راہ میں حائل۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

پاکستان میں آزادی اظہار کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات

پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مسائل ہمیشہ سے رہے ہیں چاہے وہ جمہوری ہو یا آمریت کا دور ہو۔ صحافیوں کو ہر دور میں مسائل کا سامنا رہا ہے۔ لیکن موجودہ دور میں صحافیوں کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے آمریت کے دور میں بھی اتنے مسائل نہیں تھے۔ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں صحافت ہی مسلسل خطرے میں قرار دی جاتی رہی ہے۔ کبھی فوجی آمر، کبھی جمہوری رہنما اور کبھی دہشت

Read more

سنّاٹے کا شور

المیہ تو یہ ہے کہ ملک بیچنے والے ہیرو اور ملک کے لیے قراردادیں پیش کرنے والے غدار ٹھہرے۔ جس نے بھی سوال اٹھایا، سچا شعر پڑھا، روایت سے ہٹ کر لکھا، قلم کو دربار میں سر نگوں نہیں کیا وہی غدار ٹھہرا۔

Read more

عاصمہ شیرازی پر الزامات: ویب سائٹ کا ڈی این ایس کیا ہوتا ہے اور کیا یہ کسی دوسرے ملک کی طرف جھکاؤ کی ترجمانی کرتا ہے؟

حالیہ دنوں میں پاکستان کے سوشل میڈیا پر چند ولاگرز اور سوشل میڈیا صارفین نے ملک کے چند صحافیوں کو نشانہ بناتے ہوئے یہ دعوے کیے ہیں کہ ان کا جھکاؤ پڑوسی ملک انڈیا کی جانب ہے اور جن ویب سائٹس پر یہ صحافی پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے متعلق رائے دیتے ہیں وہ انڈیا سے چلائی جاتی ہیں۔

Read more

ریاست آزاد میڈیا سے تقویت حاصل کرے

وہ پچھلے زمانے تو اب خواب و خیال ہوئے جب قدآور قومی اور صحافتی شخصیتیں اور اخبارات و جرائد کے تجربے کار ایڈیٹر اپنے حکمرانوں کو بے خطر غلطیوں پر ٹوکتے بھی تھے اور ملکی حالات میں بہتری کے کارآمد مشورے بھی دیتے تھے۔ روزنامہ زمیندار، نوائے وقت، جنگ، احسان، ڈان اور آزاد نے شمال مغربی اور شمال مشرقی ہندوستان کے مسلمانوں میں مسلم قومیت کا جذبہ ابھارنے کے لیے سخت جدوجہد کی تھی، مگر قیام پاکستان کے ابتدائی برسوں

Read more

حامد میر کو آف ایئر کرنے پر ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز’ کی تشویش، معاملے پر صحافی تقسیم کیوں؟

صحافیوں کے حقوق کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ سے وابستہ صحافی اور اینکر حامد میر کو حالاتِ حاضرہ کے پروگرام کی میزبانی سے آف ایئر کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات کے نتیجے میں وقت کے ساتھ ساتھ ملک میں آمرانہ ماحول پروان چڑھ رہا ہے۔

صحافی حامد میر کو رواں ہفتے ہی پروگرام کی میزبانی سے اس بنا پر ہٹا دیا گیا کہ انہوں نے ایک صحافی پر حملے کے خلاف ہونے والے احتجاج میں مبینہ طور پر ریاستی اداروں پر تنقید کی تھی۔

Read more

یہ مارشل لا تو نہیں!

ملک میں اس قدر آزادی ہے کہ اب صحافی، میڈیا مالکان خود پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں۔ ابھی حال ہی میں سینیئر اینکر و صحافی حامد میر نے اپنا پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ خود بند کر دیا کہ ’مجھے اس قدر آزادی نہ دیں کہ میں بھول جاؤں کہ میں کہاں ہوں‘: عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

اسد طور پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرلیں تو معافی مانگنے کو تیار ہوں: حامد میر

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے آف ایئر ہونے والے صحافی حامد میر نے معافی مانگنے کی مشروط پیش کش کی ہے۔

حامد میر نے منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں اشارتاً کہا ہے کہ "اگر وہ صحافی اسد طور پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیں تو میں معافی مانگنے کے لیے تیار ہوں۔”

حامد میر نے اپنے ٹوئٹ میں لفظ ‘وہ’ کا استعمال کیا جس کے بعد ایک مرتبہ پھر بات ہو رہی ہے کہ ان کا اشارہ کس کی جانب ہے۔

Read more

صحافی حامد میر کو ٹاک شو سے ‘آف ایئر’ کر دیا گیا، ‘پی ایف یو جے’ کی مذمت

اسلام آباد — پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ سے وابستہ صحافی اور اینکر حامد میر کو ہفتے میں پانچ روز نشر ہونے والے پروگرام کیپٹل ٹاک کی میزبانی سے آف ایئر کر دیا گیا ہے۔

حامد میر نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے اُنہیں پروگرام کی میزبانی سے روک دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی طرف سے صرف اتنا کہا گیا کہ آپ اپنے شو کی میزبانی نہیں کریں گے۔

Read more

اہلخانہ کو دھمکیوں کے بعد کسی بھی حد تک جا سکتا ہوں : حامد میر

پاکستان کے معروف صحافی، تجزیہ کار اور پروگرام ہوسٹ حامد میر نے کہا ہے کہ ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
پیر کو انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ایک بیان میں کہا کہ ان کے لیے یہ سب نیا نہیں۔

Read more

حامد میر کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کے بعد پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان کو ’چھٹی پر بھیج دیا گیا‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ چینل کی انتظامیہ کی جانب سے انھیں کہا گیا ہے کہ پیر کو وہ آن ائیر نہیں جا رہے۔ تاہم جیو نیوز کی انتظامیہ نے بتایا کہ انھیں کچھ عرصے کے لیے چھٹی پر بھیجا گیا ہے۔

Read more

اپوزیشن کی ٹرین مس؟

شہباز شریف کی واپسی کے بعد سیاست میں قدرے ہلچل پیدا ہوئی ہے۔ ’کسی نے دعا دی اور کوئی جل گیا‘ کے مصداق شہباز شریف کی سیاسی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ بغیر مقصد کے حزب اختلاف کا کیا مصرف جبکہ ن کی سیاست میں ’بازی کھیلنے کی شرط کس کے ہاتھ‘ کی کنفیوزن الگ۔۔۔ ایسے میں ن لیگ کے اندرونی معاملات ایک خاص مقام پر آ کر رُک گئے ہیں۔

Read more

فلسطین، مسلم امہ اور حق گوئی

اس حمام میں سب ہرگز ننگے نہیں۔ تعداد میں کم ہی سہی لیکن حق کی آواز اٹھانے والے، مظلوم کی آہوں اور پکار کی آواز بننے والے اور ظالموں کے خلاف قلم کی بغاوت کرنے والے اب بھی لوگوں کے شعور میں جہاد بالقلم کر رہے ہیں۔ چاہے اسے لبرل کہے، آزاد خیال، بائیں بازو والے یا کوئی اور نام دے۔ کم از کم فلسطین پر اسرائیلی جبر، بربریت اور ظلم کے خلاف انہوں نے اپنا فرض دوسرے شدت پسندوں

Read more

سر ظفراللہ کی مسئلہِ فلسطین پر جنرل اسمبلی میں تقریر اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا چیلنج

فلسطین کی تقسیم اور اسرائیلی ریاست کے قیام سے قبل، اُس وقت کے پاکستانی وفد کے سربراہ، سر محمد ظفراللہ خان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک پلینیری کمیٹی میں خطے کی تقسیم کی تجویز کو ناقابلِ عمل قرار دیتے ہوئے یہودیوں اور فلسطینیوں کی ایک وفاقی ریاست بنانے کی تجویز دی تھی۔

Read more

فلسطین۔۔۔ اوہ، آئی سی!

اگر ہم یہ سمجھیں کہ روتی بلکتی ڈاکٹر بننے کے خواب دیکھتی ننھی بچی کی پُکار کوئی محمد بن سلمان سُن لیں گے یا امارات کے شہزادے اور مسلم اُمّہ کے کرتا دھرتا۔۔۔ تو یہ ہماری غلط فہمی ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس: ’شہباز شریف اپنے بھائی کے ضمانتی تھے مگر انھوں نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا‘

وفاقی وزارت داخلہ نے پیر کے روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Read more

شہباز شریف: مسلم لیگ (ن) کے صدر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے

بدھ کے روز وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد یہ معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجا گیا تھا۔

Read more

متبادل کا پلان بی

آخر کیا وجہ ہوئی کہ عدالت کے حکم کے باوجود ہوائی اڈے پر قائد حزب اختلاف کو روک لیا گیا۔ اُس سے بھی دلچسپ کہ شہباز شریف کو لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے باہر جانے کی ’عاجلانہ اجازت‘ اور تفصیلی فیصلے میں شہباز شریف کے لیے یہ جملہ کہ پبلک آفس ہولڈر کو سو فی صد مسٹر کلین ہونا چاہیے، اُن سارے الزامات کو ’اَن ڈو‘ کر رہا ہے جو اُن پر لگائے جاتے رہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

ملازمت اور صحافت (مکمل کالم)

گولی لگنے کے بعد آئی سی یو میں بغیر ٹی وی اور موبائل فون کے گزاری دو راتوں نے ذہن کے کچھ دریچے کھولے۔ لوگوں کی بے پناہ محبتیں، دعائیں اور گلدستے مجھے مسلسل پہنچ رہے تھے، اللہ کے کرم سے اپنی جسم و جان کے بچ جانے پر مجھ گناہگار کو یقین ہی نہیں آ رہا تھا، اپنی کامیابی صرف اس بات کو سمجھ رہا تھا کہ اپنی ماں کو اس حادثے کا پتہ نہیں چلنے دیا، لیکن ساتھ

Read more

آگے کیا ہے؟

اپوزیشن جماعتیں خاص کر کے شیڈو حکومت یعنی ن لیگ ایک عجیب کنفیوژن کا شکار ہے۔ ناکامی کا سہرا کس کے سر ہے اور احساسِ ناکامی کس کو۔۔۔ یہ بحث لا حاصل ہو چکی۔ اب آگے کیا؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب اس وقت نہ سیاسی اشرافیہ کے پاس ہے نہ ہی مقتدر طاقتوں کے پاس: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

زمانے کے انداز بدلے گئے

خطے کی بدلتی صورتحال میں فیصلے نہ تو تنہائی میں لیے جا سکتے ہیں اور نہ ہی بند کمروں میں پالیسیاں بنائی جا سکتی ہیں۔ موجودہ فوجی قیادت کی نیت اور خلوص دونوں کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھا جا سکتا لیکن انڈیا پر کس حد تک اعتماد کیا جا سکتا ہے اس پر بحث ضرور ہونی چاہیے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

1953 کے پنجاب فسادات سے کالعدم تحریک لبیک تک: کیا پاکستان میں کچھ بدلا ہے؟

نسبتاً طویل مکالمے کا یہ حصہ ملک میں پہلے مارشل لا کا باعث بننے والی ایک پُر تشدد تحریک کے پس منظر، اس کے مختلف کرداروں، اُن کے مقاصد اور طریقہ واردات پر ہی روشنی نہیں ڈالتا بلکہ یہ بھی واضح کرتا ہے کہ ریاست و سیاست سے وابستگی رکھنے والے عناصر اپنے سیاسی مقاصد کے لیے کس حد تک چلے جاتے ہیں۔

Read more

فیض آباد کا جاری فیض

فیض آباد دھرنے کا آج بھی ’فیض‘ اٹھانے والے قاضی فائز عیسی نے تاریخی فیصلے میں کئی ایک شخصیات، اداروں، میڈیا اور عوامل کو بیان کر دیا مگر جب شخصیات، اداروں سے بڑی اور مفادات طویل المدتی ہوں تو کون دوڑ کے گھوڑوں کو باندھنے میں دلچسپی رکھتا ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

کورونا کا ایک سال اور ہم

یہ بہار بھی ایک ان دیکھے ہرجائی کی نذر۔۔۔ پھولوں کے موسم میں کانٹے اور خوشبوؤں کے موسم میں ناگوار دوائیوں کے بدمزہ ذائقے۔۔۔ سب سے بڑھ کر اپنے پیاروں کی تکلیف خدا کسی کو نہ دکھائے۔

Read more

بلاول بھٹو: پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیاست اور بالخصوص اتحاد کی سیاست عزت اور برابری کی بنیاد پر کی جاتی ہے، جو استعفی دینا چاہتے ہیں وہ استعفی دیں مگر اپنا فیصلہ ہم پر مسلط نہ کریں۔

Read more

مرحومہ پی ڈی ایم

اپوزیشن کے لیے اب بھی بہتر یہی ہو گا کہ ایک دوسرا کا کہا سنا معاف کر کے دوبارہ سے ساتھ چلنے کی کوشش کی جائے ابھی طلاق نہیں ہوئی صرف ناراضی ہوئی ہے اس لیے ابھی صلح کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے۔

Read more

عجب تبدیلی کا غضب شاہکار

کبھی گردنیں اُڑا دینے سے بدعنوانی پر قابو پانے کے طریقے اور کبھی چین، فرانس اور ایران کے خونی انقلاب کی خواہشیں، کیا اپنی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی بنا کر تبدیلی کے کسی نئے جھانسے کی تیاری ہے؟

Read more

پی ٹی آئی کی اپیل مسترد، ڈسکہ میں پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم برقرار

پاکستان کے سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے بارے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حکمران جماعت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم برقرار رکھا ہے۔

Read more

شہباز شریف کو عزت دو

شہباز شریف آگے آ سکتے ہیں اور تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان پُل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، پنجاب اور وفاق میں تبدیلیوں کی راہ فراہم کر سکتے ہیں۔ آخر کار شہباز شریف اپنی جماعت کے صدر بھی ہیں۔ مسلم لیگ ن کو اپنے صدر کو عزت دینا چاہیے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈپٹی سینیٹ کے چناؤ کے معاملے پر باہمی تعلقات میں کشیدگی جاری

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈپٹی سینیٹ کے چناؤ کے معاملے پر باہمی تعلقات میں کشیدگی جاری ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک چھوٹے سے عہدے کے لیے جمہوری مقصد کو نقصان پہنچایا ہے اور لکیر کھچ گئی ہے صف بندی ہو گئی ہے تاہم بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ پی ڈی ایم کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔

Read more

پی ڈی ایم کے اختلافات سے فائدہ کسے ہوگا؟

اگرچہ بلاول اور مریم کے بیانات سے دونوں جماعتوں کے اختلاف بڑھے ہیں مگر دونوں جماعتوں کے سنجیدہ فکر رہنما چاہتے یہی ہیں کہ کسی نہ کسی طرح سے یہ اتحاد برقرار رہے۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ مولانا فضل الرحمن ایسا کیا فارمولا نکالتے ہیں جس سے دونوں بڑی جماعتیں بھی راضی رہیں اور اتحاد بھی نہ ٹوٹے، سہیل وڑائچ کا تجزیہ۔

Read more

پی ڈی ایم مائنس پی ڈی ایم

آئندہ انتخابات سے قبل کی صف بندیوں میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی آپس کی روایتی لڑائی دونوں کی انتخابی سیاست کے لئے ضروری ہوتی چلی جا رہی ہے۔۔۔ کھیل بہرحال اب کی بار پورے میدان سے سمٹ کر ایک ہی ڈی میں داخل ہو چکا ہے جہاں سب تنہا گول کرنا چاہتے ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

مسلم لیگ ن اور پی پی پی ایک دوسرے سے کیا چاہتے ہیں؟

پی ڈی ایم کی میٹنگ میں کھلم کھلا Clash ہوا اور بات کریش تک آ گئی۔ دوسری جانب ن لیگ اور مریم نواز Smash کیے جانے کی دھمکیوں کے باوجود اپنا جارحانہ انداز ِسیاست برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

Read more

پی ڈی ایم لانگ مارچ ملتوی: سوشل میڈیا پر زرداری-مریم مکالمہ، فضل الرحمان کا پریس کانفرنس ادھوری چھوڑنے اور پی ڈی ایم کے مستقبل پر تبصرے

گذشتہ چھ ماہ سے اگر آپ پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نظر رکھے ہوئے ہیں تو ہر کچھ روز بعد آپ کی ٹی وی سکرینز پر حذب مخالف اتحاد ‘پی ڈی ایم ناکام’ اور ‘پی ڈی ایم کامیاب’ جیسے دعوے سامنے آتے رہے ہوں گے۔ ایسا ہی کچھ گذشتہ روز ہونے والے پی ڈی ایم کے مشترکہ اجلاس کے بعد سے سوشل میڈیا پر دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Read more

پی ڈی ایم لانگ مارچ ملتوی: نواز شریف کو وطن واپس بلا کر ان کے قاتلوں کے حوالے نہیں کر سکتے: مریم

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے ’اجلاس میں لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کو وابستہ کرنے کے حوالے سے نو جماعتیں اس کے حق میں جبکہ پی پی پی کو اس سوچ پر تحفظات تھے اور انھوں نے حتمی فیصلے کے لیے وقت مانگا ہے کہ ہم اپنی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے رجوع کر کے پی ڈی ایم کو آگاہ کریں گے۔ لہٰذا 26 مارچ کا لانگ مارچ پیپلزپارٹی کے جواب تک ملتوی تصور کیا جائے۔‘

Read more

پی ڈی ایم ’آر یا پار‘؟

معاملہ جو بھی ہو جب بات یہاں تک پہنچ جائے کہ سیاسی جماعتوں کے منتخب اراکین اعتماد کھو چکے ہوں تو نظام کو کوسنے کی بجائے نظام کو متعفن کرنے والوں کو کیوں مورد الزام ٹھہرایا نہیں جا سکتا؟

Read more

قومی اسمبلی میں شامیانے اور پنجاب کا کھیل

دن بدن گرتی معیشت راولپنڈی اور اسلام آباد دونوں کی لیے ایک چیلنج بن رہی ہے۔ وزیراعظم کو جلد اپنی مرضی کے خلاف فیصلے کرنے پڑ سکتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ پنجاب کھونا نہیں چاہتی اور خان صاحب بُزدار صاحب سے ہاتھ دھونا نہیں چاہتے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

کون مارے گا میدان۔۔۔ سینیٹ کا معرکہ کس کے نام؟

سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے، رابطے آخری مراحل میں۔ حکومت کی کشتی بیچ منجدھار میں ہے، کشتی پار لگ گئی تو لگ گئی۔۔۔ نہیں تو ادارے کا اس سے زیادہ، کوئی تعلق نہیں۔

Read more

مادری زبانوں کے میلے پر اعتراضات

پاکستان کی مادری زبانوں کی ترویج و تنوع کا جشن منانے کے لیے انڈس کلچرل فورم نے اس سال چھٹا کامیاب میلہ منعقد کیا۔ کورونا کی احتیاطی تدابیر کے پیش نظر میلے کو ایک دن تک محدود کیا گیا۔ 21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے یہ میلہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس، حکومت سندھ کے محکمۂ ثقافت، فریڈرک ناؤمن فاؤنڈیشن، ای سی او سائنس فاؤنڈیشن، پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، سوسائٹی فار الٹرنیٹو میڈیا اینڈ ریسرچ

Read more

این اے 75 کا ضمنی انتخاب: ’صاف شفاف، منصفانہ انتخاب‘ نہ ہونے پر این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، الیکشن کمیشن کا دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 19 فروری کو سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے کی جانے والی سماعت کے بعد مختصر فیصلے میں ’صاف شفاف، منصفانہ انتخاب‘ نہ ہونے پر اسے کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے۔

Read more

این اے 75 ضمنی انتخاب: ’کسی پریزائیڈنگ افسر نے گاڑی تو کسی نے موسم خراب ہونا وجہ بتایا‘

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 (ڈسکہ) میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں کوئی بےقاعدگی نہ پائی گئی تو جلد نتائج جاری کر دیے جائیں گے۔ ورنہ دوبارہ پولنگ کا حکم دیا جائے گا۔

Read more

اب کی بار نیوٹرل امپائر؟

حالات اور واقعات بتا رہے ہیں کہ ادارہ اس وقت اس انتخاب کے لیے نیوٹرل دکھائی دے رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت شاید پہلی مرتبہ سیاست کی چکی پر کوشش کے دانے پیس رہی ہے۔

Read more

سینیٹ انتخابات: کمزور امیدوار یا اپنے ہی اراکین پر عدم اعتماد، ایوان بالا کا الیکشن تحریک انصاف کے لیے خطرے کی گھنٹی کیوں؟

وزیر اعظم عمران خان نے حکمراں جماعت کے اراکینِ صوبائی و قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ سینیٹ انتخابات میں ان کی تقریر پر اسی طرح پارٹی رہنماؤں نے سرہلائے تھے۔ لیکن جب الیکشن کے نتائج آئے تو ’جو لوگ بِکے تھے ان میں وہی سرہلانے والے سب سے زیادہ تھے۔‘

Read more

آئین، نظام اور حکمران

کمزور سے کمزور ملک میں عدالتیں خوف سے آزاد اور بے باک ہوتی ہیں، انصاف کا ترازو جھُک جائے تو نظام ڈھے جاتے ہیں، بظاہر زندہ معاشرہ مردہ اور بظاہر زندہ قوم ہجوم میں بدل جاتی ہے۔ کیا ہم اس مقام پر پہنچ گئے ہیں؟

Read more

مس کالیں اور دھمالیں

جس کا جو کام ہے وہی اُس کا تابع نہیں۔ پارلیمان قانون سازی سے، عدالت تشریح سے، انتظامیہ کارکردگی سے تغافل برت رہی ہے۔ سیاسی جماعتیں سیاست سے کوسوں دور اور غیر سیاسی کردار سیاست میں الجھ کر رہ گئے ہیں۔

Read more

سینٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی کی ”انٹری“

گیم مزے دار ہے۔ جیت بالآخر کسی کی بھی ہو اپنے تئیں کافی رونق لگادے گی۔ عمومی تاثر یہ پھیلے گا کہ ہماری سیاست کے ”مہاشاطر“ مشہور ہوئے ”سب پہ بھاری“ نے لگائی ہے۔ ٹھوس اطلاعات کی بنیاد پر اگرچہ یہ لکھنے کو مجبور ہوں کہ اس گیم کا آئیڈیا پیپلز پارٹی ہی کے نسبتاً نیویں نیویں ”رہنے والے ایک رہ نما نے سوچا ہے جو“ سینئر سیاستدان ”بھی شمار نہیں ہوتے۔ بلاول بھٹو زرداری کو ان کا آئیڈیا پسند آیا۔ اپنے والد کی گماں ہوتا ہے کہ بالآخر تائید بھی حاصل کرلی۔

Read more

سرکس، جانور اور ہنٹر

یہ کہانی میانمار کی ہے جہاں کی رہنما آنگ سان سوچی نے فوج کی ہر بات مانی، روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش رہیں، فوج کو اقتدار میں 25 فیصد حصہ دے کر اختیار دیا۔ انسانی حقوق کے تمام ایوارڈ، تمام نشان دنیا نے واپس لیے، رُسوائیاں ہاتھ آئیں، آہستہ آہستہ عزت جاتی رہی۔ آخر مصلحت اور اقتدار کی خاطر خاموشی کسی کام نہ آئی نتیجہ ایک اور مارشل لا کی صورت میں نکلا۔

Read more

ایک این آر او اپنے لیے۔۔۔

مثلث کی تیسری ملاقات میں بھی فقط ریاست ہی بولتی دکھائی دی، اب کی بار حکومت کو سُننا پڑے گی۔ شاید کپتان پھر این آر او نہ دینے کا اعلان کرے مگر یہ این آر او اپوزیشن کو نہیں خود کو دینا ہو گا۔۔۔ اب کی بار ’ایک این آر او اپنے لیے۔‘

Read more

سویا ہوا محل

جہاز رُکا، سواریاں اُتاری گئیں، ہرے رنگ کے پاسپورٹ کو رُسوا کیا گیا اور قومی کیریئر کو زنجیروں سے باندھ دیا گیا وہ بھی اس برادر ملک کے ہاں جس کی کبھی ہم مثالیں دیا کرتے تھے۔ سوال یہ ہے کہ لیز کے طیارے کو ایسی صورت میں اُڑنے کی اجازت کیوں دی گئی؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

پنڈی اور اپوزیشن: کیا یہ ہو سکتا ہے؟

پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے پی ڈی ایم کو متعلقہ اداروں کو ’اپروچ‘ کرنے اور پی ڈی ایم اور مولانا کو پنڈی میں ’چائے پانی‘ کی ذومعنی دعوت اس دباؤ کا اظہار ہے جس کا ادارے کو سامنا ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا ہفتہ وار کالم۔

Read more

جان کی امان پاؤں تو بولوں

یہ تاریخ بھی عجب چیز ہے، کیسے کیسوں کو سرخرو کرتی ہے اور کیسے کیسوں کو مصلوب کرتی ہے۔ تاریخ نہ جبر مانتی ہے اور نہ ہی پابندی۔ تاریخ پر نہ کوئی تازیانہ لگتا ہے نہ ہی کوئی دفعہ۔ تاریخ نہ جیل جاتی ہے اور نہ ہی من مرضی عدالت میں۔

Read more