دی پٹھان

اس نے 1914 میں آنکھ کھولی اور 1996 میں ابدی نیند سو گئے عبدالغنی خان جو کہ لیوانی فلسفی (نادان فلسفی) کے نام سے مشہور تھے ممتاز پشتون ریفارمر، سیاست دان اور عدم تشدد کے داعی خان عبدالغفار خان عرف باچا خان کے بڑے بیٹے تھے۔ سیاسی گھرانے سے تعلق رکھنے کی بدولت عبدالغنی خان پیدائشی سیاست دان تھے اور 1945 کی قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے تھے، انہوں نے 1954 میں سیاست کو خیرباد کہا اور

Read more

واخان راہداری: پاکستان، چین اور افغانستان کے لیے یکساں اہمیت کی حامل

واخان راہداری ہمیشہ سے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا مقام رہا ہے یہ اہم جیوسٹریٹجک راہداری جو جنوبی اور وسطی ایشیا کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے کی سرحد 3 ریاستوں سے ملتی ہے۔ یہ ضلع ناہموار، دور دراز مقامات، گہری وادی، اور اونچے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوریڈور 350 کلومیٹر طویل اور 26 سے 64 کلومیٹر چوڑی ہے۔ کوریڈور کا کل رقبہ 10300 کلومیٹر ہے اس کے علاوہ اس

Read more

واخان راہداری: پاکستان، چین اور افغانستان کے لیے یکساں اہمیت کی حامل

واخان راہداری ہمیشہ سے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا مقام رہی ہے یہ اہم جیو سٹریٹجک راہداری جو جنوبی اور وسطی ایشیا کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے اس کی سرحد 3 ریاستوں سے ملتی ہے۔ یہ ضلع ناہموار، دور دراز مقامات، گہری وادی، اور اونچے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوریڈور 350 کلومیٹر طویل اور 26 سے 64 کلومیٹر چوڑی ہے۔ کوریڈور کا کل رقبہ 10300 کلومیٹر ہے اس کے

Read more

لوگ فحش لٹریچر پڑھنا اور فحش ویڈیوز دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

فحش ادب ہمیشہ سے ایک پیچیدہ، حساس اور لوگوں کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ لوگ فحش ادب اور ویڈیوز پڑھنا یا دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟ وہ اس شہوت انگیزی سے کیوں لطف اندوز ہوتے ہیں؟ اگرچہ قدیم زمانے میں یہ پرائیویٹ موضوع تھا لیکن دور جدید میں یہ نصاب کا حصہ کیوں بن گیا ہے؟ کیا یہ کوئی ذہنی بیماری ہے یا ذہنی تسکین یا ذہنی عیاشی کی ایک قسم ہے؟ کیا یہ ایک معاشی صنعت بن چکی ہے؟

Read more

ہندوستان اور فارس پر قبضے کے لیے افغانوں کی جدوجہد

محمد حسن کاکڑ مشہور افغان مورخ اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں جو افغان امور پر ایک اتھارٹی کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ "افغان، افغانستان، اور ہندوستان اور فارس پر قبضے کے لیے افغانوں کی جدوجہد۔” نامی کتاب انہوں نے دری زبان میں لکھی ہے جس کا پشتو میں ترجمہ سمیع اللہ زیار نے کیا ہے اور اسے تکتو کتاب کور کوئٹہ نے 2012 میں شائع کیا۔ یہ کتاب 110 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سیر حاصل کتابیات اور

Read more

آئینوں کے بازار تک

پاکستان کے تعلیمی نظام میں تین طرح کے سلیبس، مدرسہ میں پڑھایا جانے والا، آکسفورڈ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھایا جانے والا سلیبس رائج پذیر ہیں۔ ان اداروں میں دو اداروں کے نظام تعلیم سے مستفید ہونا اور پھر اعتدال پسندی کی زندگی گزارنا بظاہر ناممکنات میں سے ہے اور بہت کم لوگ متوازن رائے قائم کرنے اور بنیاد پرستی میں مبتلا ہونے سے بچ پاتے ہیں۔ انہوں نے 1976 میں ژوب میں ایک انتہائی غریب گھرانے میں آنکھ

Read more

پشتو اکیڈمی کوئٹہ: الیکشن، تجزیہ، اور آنے والے چیلنجز

ایک ایسے موقع پر جب اکیڈمیاں مادری زبانوں اور ثقافتوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، پشتو اکیڈمی کوئٹہ اس دوڑ میں پیچھے ہے۔ پانچ دہائیوں سے زائد عرصے سے وجود میں آنے اور وافر بجٹ کی دستیابی کے باوجود پشتو اکیڈمی قابل ستائش نتائج دینے میں ناکام رہا ہے۔ چند تجربہ کار پشتون ادبی شخصیات کی کئی سالوں سے جاری اجارہ داری جنہوں نے اکیڈمی کے فنڈز کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا پشتو ادب

Read more

کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی: ایک انسان دوست سیاست دان

میری ان سے پہلی ملاقات 2010 میں اس وقت ہوئی جب وہ صوبائی وزیر برائے امور نوجوانان تھے جب میں آغاز حقوق بلوچستان پیکیج کے ذریعے کنٹریکٹ کی بنیاد پر EST (ایلیمنٹری سکول ٹیچر) کے طور پر تعینات ہوا تھا۔ میرے تقرری کے آرڈر میں لکھا تھا کہ میں اپنے آبائی شہر میں خدمات انجام دوں گا لیکن غلطی سے میری تقرری دوسرے شہر میں ہو گئی۔ اس وقت میری تنخواہ صرف 12000 روپے تھی اتنی قلیل تنخواہ میں میری

Read more

امان اللہ ناصر: ایک عہد ساز شخصیت

پشتو اور اردو ادب، ثقافت بالخصوص ڈرامہ اور موسیقی، ہدایت کاری، اداکاری، پروڈکشن، کمپیئرنگ، تحریر اور گلوکاری کے شعبوں میں مایہ ناز نام امان اللہ ناصر بلاشبہ پشتو اور اردو زبانوں کا قیمتی اثاثہ ہے۔ انہوں نے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اپنی قابلیت کی بنیاد پر خود کو نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل کے طور پر پیش کیا ہے۔ امان اللہ ناصر نے 1985 میں سٹیج اداکار کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور

Read more

بلوچستان: وفاقی نا انصافی کا شکار

بلوچستان حساس ترین صوبہ بنتا جا رہا ہے۔ ملک کا غریب ترین، سب سے زیادہ نظر انداز کیا جانے والا، سب سے کم ترقی یافتہ، ایک ایسا خطہ جہاں صحت کی سہولیات کا فقدان ہو، سب سے کم شرح خواندگی، سب سے زیادہ بھوک کے شکار لوگوں کا مسکن، ملک میں سب سے زیادہ بے روزگاری کی زمین، اور بے پناہ قدرتی وسائل کا گھر ہونے، اہم ترین اسٹریٹجک اہمیت کا حامل، ملک کو وافر گیس اور کوئلہ فراہم کرنے

Read more

بلوچستان کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے 100 خزانے

شبیر احمد کاکڑ 2010 میں میرے کلاس فیلو تھے جب ہم سی ایس ایس افسر نور احمد سموں سے مقابلے کے امتحانات کی تیاری کے لئے انگریزی مضمون کی کلاس لے رہے تھے شبیر احمد کاکڑ اس وقت بلوچستان کے ثقافت اور آرکائیوز کے محکمے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے۔ یہ جان کر کہ اس نے کتاب شائع کی ہے مجھے خوشی اس وجہ سے بھی ہوئی کہ ہم دونوں ایک ہی کشتی کے مسافر ہیں۔ یہ جان کر مزید دل

Read more

بلوچستان ہی کیوں؟

پاکستان ایک وفاقی ریاست ہے جہاں اس کا ایوان بالا تمام صوبوں کے لیے برابری کی نمائندگی کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا ہے۔ جہاں سینیٹ کے کل 104 اراکین میں چاروں صوبوں کو مساوی نمائندگی حاصل ہے۔ کسی سیاستدان کا اس کے اپنے صوبے سے باہر دوسرے صوبے کے کوٹے پر سینیٹ کا الیکشن لڑنا ڈاکہ زنی نہیں تو اور کیا۔ یہ موضوع آج کل اور ایک ایسے وقت میں زیر بحث ہے جب سینیٹ کے اگلے انتخابات 2

Read more

پاکستانی دلہن

فیس بک پر گزشتہ روز میں نے اپنے استاد محفوظ علی خان کی ایک پوسٹ پڑھی۔ جس میں انہوں نے بپسی سدھوا کا ناول پاکستانی دلہن پڑھنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس پوسٹ میں مذکورہ  ناول کے موضوع کے  بارے میں بھی بتایا گیا تھا جس نے مجھے متوجہ کیا اور اسی وقت میں نے مذکورہ ناول کی پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کر لی۔ بپسی سدھوا پاکستانی مصنفہ ہیں جو اس وقت امریکہ میں رہتی ہیں، وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ

Read more

اورنگزیب عالمگیر

زیرنظر کتاب علامہ شبلی نعمانی اور ڈاکٹر اوم پرکاش پرساد کے دو مضامین کا مجموعہ ہے۔ جسے فکشن ہاؤس نے 235 صفحات شائع کیا ہے۔ یہ کتاب اورنگزیب عالمگیر کے مثبت اور منفی پہلووں، ان کی مذہبی پالیسی، اپنے والد، بھائی اور کزن کے ساتھ تعلقات، ان پر الزامات، ان کے دور حکومت اور افغانوں، ہندو اور سکھوں کے ساتھ ان کے تعلقات پر روشنی ڈالتی ہے۔ شاہجہاں اور ممتاز محل کا ساتواں بیٹا محی الدین اورنگزیب عالمگیر 1658 سے

Read more

کوئٹہ سے کنیا کماری تک

کوئٹہ سے کنیا کماری تک براہوی زبان کی کتاب دراوڑستان کا اردو ترجمہ ہے جسے ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے لکھا اور نیلم مومل نے ترجمہ کیا ہے۔ یہ ترجمہ 2011 میں براہوی اکیڈمی کوئٹہ نے شائع کیا تھا۔ موجودہ کتاب ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کا جنوبی ہندوستان کا سفرنامہ ہے جس میں دراوڑ نسل، اس کی زبان اور ثقافت اور جنوبی ہندوستان کے بارے میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عبدالرزاق صابر 1987 میں بلوچستان یونیورسٹی میں براہوی کے

Read more

محمود خان اچکزئی کی نئی حکمت عملی

پشتون قوم پرست جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں دراڑ پڑنے کے بعد تجربہ کار سیاستدان محمود خان اچکزئی پارٹی کی ازسرنو تشکیل اور اس میں ریفارمز کے لیے اپنی حکمت عملی کو نئے سرے سے ترتیب دے رہے ہیں۔ ایک پاپولسٹ قوم پرست ہونے کے ناتے وہ اگلے عام انتخابات میں پارٹی سے راہیں جدا کرنے والے گروپ کو ہر ممکن حد تک روکنے اور اپنے ووٹ بنک کو اکٹھا رکھنے کے لیے کمان باندھ رہے ہے۔ ساتھ ہی

Read more

محمود خان اچکزئی کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ

ہم ایک دوسرے سے اختلاف کر سکتے ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے پر تنقید کرنے کا حق بھی حاصل ہے۔ ہم کسی بھی مسلے کو سمجھنے کے لیے مختلف انداز فکر اختیار کر سکتے ہیں، ہمارا حق ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستگی رکھ سکتے ہیں۔ ہم پالیسیوں میں ایک دوسرے سے مثبت اختلاف کر سکتے ہیں۔ لیکن انسانی اقدار ہمیں اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ ایسا کرنا بدترین قسم کی بے شرمی ہے

Read more

ڈاکٹر لیاقت تابان کا ناول: دارالامان

دارالامان 203 صفحات پر مشتمل ناول ہے جسے 2017 میں پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان نے لکھا تھا اور ملگری لکوال کوئٹہ نے شائع کیا تھا۔ ڈاکٹر لیاقت تابان پیشے کے اعتبار  سے نیفرالوجی کے پروفیسر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی قلمی مشقت سے پشتو زبان کی آبیاری بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے بے شمار موضوعات پر بیس کتابیں تصنیف کی ہیں۔   مزکورہ ناول میں  پشتون خواتین کے حقوق  اور ان کو درپیش مسائل کے بارے میں بات

Read more

معرکہ 7 اکتوبر

معرکہ 7 اکتوبر ایک تجربہ کار سیاست دان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PKMAP) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ 149 صفحات پر مشتمل یہ کتاب اصل میں پشتو زبان میں لکھی گئی ہے جبکہ میں نے اس کے اردو ترجمہ کا تیسرا ایڈیشن پڑھا ہے جو 2014 میں پشتونخوا ادبی فورم نے گوشہ_ادب کوئٹہ سے شائع کیا تھا۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی انسانی حقوق کے فروغ اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے آمریت کے خلاف ایک

Read more

عبدالقہار خان ودان

گنتی کے چند ایسے قوم پرست رہنما ہیں جو مثبت دلائل اور مثبت رویہ کے ساتھ فکری بات کرتے ہیں۔ بہت کم سیاسی رہنما ہیں جو عام سیاسی کارکنوں کے لیے صرف ایک کال کی دوری پر دستیاب ہوتے ہیں۔ جب کہ بہت کم ایسے لیڈر ہیں جو ضد، غرور اور بدعنوانی سے دور ہوں ان میں عبدالقہار خان ودان بھی شامل ہیں۔ جو سادہ طرز زندگی گزارتے ہے۔ عبدالقہار خان ودان ضلع قلعہ عبداللہ میں پیدا ہوئے اور انہوں

Read more

شہید عبدالصمد خان اچکزئی: سوانح عمری کی روشنی میں

محمد نعیم آزاد پشتو زبان کی ایک توانا آواز ہے جو بے شمار ادبی موضوعات پر لکھتے رہے ہیں۔ انہوں نے ابھی تک 21 کتابیں تصنیف کر کے پشتو ادب کی آبیاری میں اہم کردار ادا کیا ہے ان کی ان کتابوں میں پشتو شاعری کی 3 کتابیں، 6 تحقیقی کتابیں، 2 ناول، 9 تراجم اور 1 سفرنامہ شامل ہیں۔ زیر نظر کتاب خان عبدالصمد خان اچکزئی کی زندگی اور خدمات پر مبنی ہے جس میں مصنف نے خان عبدالصمد

Read more

دو خان: پشتون اتحاد کا مظہر

دونوں ہم عصر تھے، غیر متشدد، اور مظلوموں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اکٹھے جدوجہد کر رہے تھے۔ اپنی اس جدوجہد کی پاداش میں دونوں اجتماعی طور پر تقریباً نصف دہائی تک پابند سلاسل رہے۔ دونوں رہنما اجتماعی شعور اجاگر کرنے اور پشتون قوم کو گہری نیند سے بیدار کرنے کے اہم ستون تھے۔ ان دونوں نے مل کر ایک ایسے دور میں جب پشتون معاشرہ بنیاد پرستی کی بدترین لپیٹ میں تھا کے خلاف انتھک جدوجہد کی۔ ایک

Read more

جنسی ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات

کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب جنسی ہراسانی کے واقعات نہ ہوتے ہوں۔ عصمت دری، بلیک میلنگ، گالم گلوچ، نیچ نظر، بدزبانی اور ہراسانی ملک میں روز کے معمول بن چکے ہیں۔ نہ صرف خواتین بلکہ خواجہ سراؤں اور مردوں کو بھی نجی اور سرکاری اداروں اور عام جگہوں پر ہراساں کیا جاتا ہیں۔ ہراسانی کے قوانین کی موجودگی کے باوجود ان واقعات کی صورتحال بدتر ہے جبکہ دوسری طرف جو مقدمات درج ہوتے ہیں ان میں سزا دینے کی

Read more

پشتون کی پروفائلنگ

تاریخی حقائق یہ بتاتے ہیں کہ انگریز پشتونوں کو (جو اپنے جغرافیہ کا شکار تھے ) کو اپنے مضموم مقاصد کے حصول کے لئے ایک وحشی قوم کے طور پر پیش کرتے تھے۔ المیہ یہ ہے کہ انگریزوں کو رخصت ہوئے 75 سال ہوچکے ہیں لیکن آج بھی ان کے ذہنی وارث ان کے اسی سوچ کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ باوجود اس کے، کہ زمینی حقائق بدل چکے ہیں اور حالات وہ نہیں رہے جو ایک صدی پہلے تھے۔

Read more

دی ہولی سینرز : اور غیر اخلاقی سیکس کی اجازت

پروفیسر راز محمد راز پشتو اور اردو میں جنسی ادب لکھنے کے چند گنے چنے لکھاریوں میں سے ہیں جنہوں نے عصمت چغتائی اور سعادت حسن منٹو کی طرح قدامت پسند معاشرے میں ایسے حساس موضوعات کو چھیڑا جہاں ایسے موضوعات پر لکھنے سے پہلے لکھاری کو ہزار بار سوچنا پڑتا ہے۔ پروفیسر راز محمد راز نے اپنی تمام کتابوں میں جنس کو محض ذہنی عیاشی کے لیے نہیں بلکہ اسے ایک اہم انسانی جبلت اور معاشرتی پیرائے میں صوفیانہ

Read more

ایک ناکام منصوبہ اور ایک بے ہودہ نظیر

وہ سب پہلے بھی بے سمت تھے اور اب بھی انجان اور خطرناک راہوں کی طرف رواں دواں ہیں اگر ہوشمندی سے کام نہ لایا گیا تو تباہی دور نہیں۔ یہ کہانی 2011 میں لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسہ عام سے شروع ہوئی جب عمران خان کو واحد نجات دہندہ اور مسیحا کے طور پر پیش کیا گیا، جہاں طاقتور حلقوں کے خلاف آواز اٹھانے کی جرات کرنے والے باقی سیاستدانوں کو کرپٹ کے طور پر پیش کر

Read more

مادری زبان میں تعلیم

یونیسکو مادری زبانوں کا عالمی دن 1999 سے ہر سال 21 فروری کو مادری زبانوں کی اہمیت، تحفظ اور ثقافتی تنوع کو فروغ دینے کے لیے مناتا ہے۔ اس کے آفیشل ویب سائٹ کے مطابق مادری زبان میں تعلیم خاص طور پر پرائمری تک معیاری تعلیم کا اہم عنصر ہے۔ یونیسکو کی مہیا کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی 40 فیصد آبادی کو ایسی زبان میں تعلیم تک رسائی حاصل نہیں ہے جو زبان وہ بولتے یا سمجھتے

Read more

پاکستان میں انقلاب یا ریفارمز ؟

کیا پاکستان میں انقلاب ممکن ہے؟ پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے یا اصلاحات کی۔ یہ سوالات برسوں سے موضوع بحث رہے ہیں۔ انقلاب کے لوازمات میں سے اہم ترین فیکٹر مخلص قیادت اور منظم تحریک کی ضرورت ہے اس طرز کی قیادت اور تحریک کو تاریخ نے روس میں ولادیمیر لینن کی قیادت میں دیکھا تھا اسی طرح چین میں ماؤ زی تنگ نے فرنٹ لائن قیادت فراہم کی تھی۔ اس طرح کی تحریک کے اثار پاکستان میں نظر

Read more

ٹھنڈا گوشت

ٹھنڈا گوشت 128 صفحات پر مشتمل مختصر کہانیوں کا مجموعہ ہے جسے سعادت حسن منٹو نے لکھا ہے۔ منٹو اج کے دن تک اپنی تحریروں کی وجہ سے متنازع رہے ہیں۔ وہ برصغیر میں بے باک تحریر لکھنے والے ادیبوں کے بانیوں میں سے ایک تھے جنہوں نے خواتین اور لوگوں کی نفسیات پر انتہائی باریکی سے قلمطرازی کی تھی۔ اس پر عریانی پھیلانے کا الزام بھی لگایا جاتا ہے۔ منٹو کو تقسیم ہند کے بعد پاکستان کی طرف ہجرت

Read more

سعادت حسن منٹو کی کتاب دھواں

سعادت حسن منٹو کا شمار ہیجان خیز اردو ادب کے سرخیلوں میں ہوتا ہے۔ جس نے عورت، معاشرے اور جنس پر کام کیا۔ یہ وہ وقت تھا جب عصمت چغتائی بھی اس میدان میں اپنا قدم جما رہی تھے۔ دونوں کی تحریریں پڑھ کر یہ حقیقت آشکار ہو جاتی ہے کہ دونوں مصنف سگمنڈ فرائیڈ سے متاثر نظر آتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو ایک حقیقت پسند ادیب تھا جس کو معاشرتی تنزلی کا گہرا علم تھا اور اس سماجی تنزل

Read more

عصمت چغتائی کے افسانوں کا مجموعہ: لحاف

ایک ایسے وقت میں جب شہوت انگیز ادب لکھنا نہ صرف خواتین کے لیے بلکہ مرد ادیبوں کے لیے بھی جرم تھا، جہاں سیکس جیسے موضوعات پر قلم اٹھانے سے ادیب کتراتے تھے عصمت چغتائی یقیناً داد تحسین کی مستحق ہے جنہوں نے اس وقت کے قدامت پسند معاشرے کے خلاف علم بغاوت کی اور 111 صفحات پر مشتمل آٹھ مختصر کہانیوں والا لحاف لکھا۔ یہ کتاب 1940 کی دہائی میں لکھی گئی جب اردو ادب میں سگمنڈ فرائیڈ کے

Read more

نور محمد تراکئی کا ناول سنگسار

نور محمد تراکئی افغانستان کے ان پڑھے لکھے سیاست دانوں اور صدور میں سے تھے جنہوں نے خلق پارٹی کی بنیادوں میں بنیادی کردار ادا کیا۔ نور محمد ترکئی سیاست دان ہونے کے ساتھ ساتھ چونکہ اچھے لکھاری بھی تھے جس کا افغانستان میں ترقی پسند ادیبوں کی فہرست میں نمایاں نام بھی ہے۔ لہذا انہوں نے افغانستان کے سماجی مسائل کو گہرائی سے دیکھا تھا ترکئی نے بہت سے ناول لکھے ہیں جن میں سے سنگسار بھی شامل ہے،

Read more

کاسمیٹکس کی دکان – معاشرے کے جنسی مزاج پر ناول

  ایک ایسا موضوع جس پر قلم اٹھانا جرم ہو۔ جہاں سیکس جیسے موضوعات کو چھیڑنا معاشرتی اقدار کی نفی گردانی جاتی ہو۔ وہاں پر پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان یقیناً داد کے مستحق ہے جس نے ایسا حساس موضوع چھیڑ کر سمندر کی گہری پانیوں میں کنکری پھینک دی ہے۔ کاسمیٹکس کی دکان (د سینگار ہٹی) پشتو زبان میں لکھا گیا 144 صفحات پر مشتمل ٹریجک ناول ہے جو کہ جولائی 2020 میں شائع کیا گیا تھا۔ جسے پشتو زبان

Read more

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور مستقبل کے چیلنج

  محمود خان اچکزئی ایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں جنہیں عملی سیاست کا تقریباً پانچ دہائیوں کا تجربہ ہے۔ انہوں نے پارٹی کی صدارت اس وقت سنبھالی جب 2 دسمبر 1973 کو ان کے والد اور معروف قوم پرست رہنما عبدالصمد خان اچکزئی کو شہید کر دیا گیا یہ وہ وقت تھا جب پارٹی کو قیادت کے بہت بڑے بحران کا سامنا تھا، محمود خان اچکزئی نے قیادت کے اس خلا کو پر کیا۔ اس کے بعد

Read more

خوشحال خان کاکڑ اور نصراللہ زہری کے چیلنجز

  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ایک دھڑے کی باگ ڈور دو نوجوان اور توانا لیڈروں نے سنبھال لی ہے۔ حالانکہ پارٹی کے نام کا دعویٰ محمود خان اچکزئی بھی کرتے ہیں کہ وہ حقیقی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ہیں۔ دوسری طرف قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پھر معزز عدالتیں اس حوالے سے فیصلہ کریں گی کہ پی کے میپ کا نام کس گروپ کو دیا جائے۔ پشتونخوا

Read more

کوپ 27 اور ماحولیاتی تباہی

کوپ کی تشکیل 1992 میں ریو ڈی جنیرو میں زمین پر ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ادارے (UNCCC) کے تحت ہونے والے کانفرنس میں جس کی 196 ریاستوں نے توثیق کی تھی نے ایک بین الاقوامی معاہدے میں اپنایا تھا۔ کوپ کا اجتماع 1995 سے منعقد کیا جاتا رہا ہے اس کا پہلا اجلاس 1995 میں جرمنی کے شہر برلن میں ہوا تھا۔ موجودہ اجلاس 6۔ 18 نومبر کو شرم الشیخ، مصر میں ہو رہا

Read more

پی ایس او کا مایوس کن اندرونی خلفشار

دو روز قبل کا دکھ بھرا دن بھی دیکھنا پڑا۔ جب بھائیوں جیسے پارٹی کارکن آپس میں لڑ پڑے جب اپنے ہی اپنوں کا خون بہا رہے تھے۔ جب ایک درجن سے زیادہ طلباء بلا وجہ زخمی ہوئے۔ یہ ایک مایوس کن، بد ترین، اور دل رہا دینے والا موقع تھا۔ پی ایس او ( پختونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن) جو کہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کا دائیں ہاتھ رہا ہے، اس وقت شدید اندرونی اختلافات اور انتشار کا شکار ہے۔ یہ

Read more

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی: خود احتسابی

تاریخی طور پر پشتونوں میں قوم پرست سیاست کا اہم کردار رہا ہے۔ پاکستان کی آزادی سے پہلے اور پھر بعد میں خان عبدالغفار خان (باچا خان) اور عبدالصمد خان اچکزئی صف اول کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ صوبہ بلوچستان کے بننے کے وقت بلوچستان کے پشتونوں کو نظرانداز کرنے کے مسئلے پر جب خان عبدالصمد خان اچکزئی نے نیپ سے اپنی راہیں جدا کر لی تو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی تشکیل کی جو بعد میں مزدور کسان

Read more

میرا ڈوبتا بلوچستان

میرا بلوچستان ڈوب رہا ہے۔ اس کے باسی بے یار و مدد گار بے بسی کی تصویر ہو چکے ہیں۔ ان کے گھر یا تو منہدم ہو چکے ہیں یا رہنے کے قابل نہیں۔ ان کی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں جبکہ ان کی روزمرہ زندگی کا واحد ذریعہ مال مویشی بھی سیلاب کی نظر ہو چکے ہیں۔ جبکہ سیلاب زدگان کی مدد کے ذمہ داران ایک دوسرے پر الزام تراشیوں اور اقتدار کے لیے رسہ کشی میں مصروف ہیں۔

Read more

بیوگا کی حقیقی جہد مسلسل

کارخانوں، سرکاری محکموں اور اداروں میں یونینوں یا تنظیموں کی موجودگی نئی نہیں۔ ان تنظیموں کے نمائندے تجارتی اداروں کے ساتھ ساتھ ریاستی محکموں کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ہمیشہ رکاوٹ بنے رہے ہیں۔ یہی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے یونینز ہیں جس نے دنیا بھر میں محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لیے انتھک جدوجہد سے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اٹھارہویں صدی میں برطانیہ میں محنت کشوں نے مزدوروں کے حقوق کے لیے طبقاتی نظام اور

Read more

بلوچستان میں آبی اور وبائی بحران اور پیر کوہ کی پکار

ضلع ڈیرہ بگٹی گیس کے ذخائر کے حوالے سے ملک کے امیر ترین اضلاع میں سے ایک ہے۔ 1952 میں یہاں گیس دریافت ہوئی جب کہ اس کی پیداوار 1955 میں سوئی سے شروع ہوئی جو ملک کے کونے کونے کو گیس فراہم کر رہی ہے۔ ضلع کی دو تحصیلیں (سوئی اور پیرکوہ) میں گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ سوئی پاکستان کا سب سے بڑا گیس فیلڈ ہے جہاں 2017 میں 1.6 ٹریلین کیوبک فٹ کے ذخائر جو کہ

Read more

پی ٹی ایم: مستقبل کے چیلنجز

کیا منظور پشتین کی کرشماتی شخصیت سوالیہ نشان بن چکی ہے؟ اگر ہاں تو کیوں؟ کیا پی ٹی ایم کی کشتی بھنور میں پھنس چکی ہے؟ اگر ہاں تو کیوں؟ پی ٹی ایم ایسے وقت میں بنی جب پشتون وطن دہشت گردی کی لپیٹ میں تھا (اور ہے)۔ مزاحمتی بیانیے نے بالخصوص نوجوانوں کو (سوشل میڈیا کے بڑے پیمانے پر استعمال کے ذریعے) جلد ہی PTM کو پشتون اکثریتی علاقوں میں ایک بڑی سیاسی اور سماجی تحریک بنا دیا۔ پی

Read more

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی: ماضی، حال اور مستقبل

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی ابتداء خان عبدالصمد خان اچکزئی (محمود خان اچکزئی کے والد) سے شروع ہوتی ہے جو کہ برطانوی استعمار اور پھر آزادی کے بعد پاکستان میں سول اور فوجی آمریت اور جاگیردارانہ سوچ کے خلاف اپنی جدوجہد کے لیے مشہور ہیں۔ انسانی حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ انہوں نے برٹش بلوچستان، موجودہ خیبر پختونخوا اور سابقہ ​​فاٹا پر مشتمل ایک علیحدہ صوبے کے قیام کا مطالبہ کیا جس کی پاداش میں انہیں قیام پاکستان کے بعد

Read more

بلوچ برمش کا خودکش حملہ: ایک نیا ابھرتا ہوا خطرہ

خواتین کے خودکش حملے 1980 کی دہائی کے آغاز سے ہی مسلح تنظیموں اور آزادی پسند تحریکوں میں اہم کردار ادا کرتی آ رہی ہیں۔ اگر چہ کسی خاتون کا پہلا خودکش حملہ 1981 میں لبنان میں ہوا تھا۔ لیکن بعد میں، اسے سال 1983 میں اس وقت عالمی شہرت ملی، جب بیروت میں امریکی سفارت خانے پر ایک خاتون کے خودکش حملے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ حزب اللہ نے کیا تھا، جو لبنان میں

Read more

غداری کی منطق

یہ کہانی پاکستان کے قیام کے فوراً بعد شروع ہوتی ہے جب صوبائی خودمختاری، چھوٹی قوموں کے حقوق کے تحفظ اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو غدار قرار دیا گیا۔ جن میں سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے علمبردار صحافیوں شامل تھے۔ انسانی حقوق کے تحفظ، آمرانہ حکومتوں کی مخالفت، آئین پر یقین رکھنے اور امن کی بات کرنے والوں کو پاکستان مخالف قرار دیا گیا۔ پاکستان کے قیام کے بعد دو پشتون قوم پرست رہنماؤں خان

Read more

پشتون قومی جرگہ کے مطالبات اور اثرات

11 مارچ سے 14 مارچ تک بنوں میں چار روزہ پشتون قومی جرگہ نے 25 مطالبات پیش کیے۔ جن میں کہا گیا کہ ایک کمیٹی بنائی جائے گی جس کے پاس پشتون قوم کے باہمی اختلافات کو حل کرنے کا مینڈیٹ ہو، جرگے نے آئین کی پاسداری کا کرنے کے ساتھ ساتھ، پارلیمنٹ کی بالادستی کا بھی مطالبہ کیا، جرگے نے افغانستان میں بزور طاقت حکومت کرنے کی روش کی مذمت کی اور طالبان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ

Read more

پشتون قومی جرگہ: کچھ سوالات کچھ امیدیں

جرگہ صدیوں پرانے پشتون ضابطہ حیات پشتون ولی کا ایک جز ہے۔ یہ عموماً قبائلی عمائدین اور سیاسی رہنماؤں کی ایک کونسل ہوتی ہے جو باہمی افہام و تفہیم سے ابھرتے ہوئے چیلنجوں کے ساتھ ساتھ اندرونی اور بیرونی تنازعات کا فیصلہ کرتی ہے۔ جرگہ کی تشکیل گاؤں کی سطح سے لے کر قومی سطح تک مختلف ہوتی ہے۔ تاریخی طور پر کچھ پشتون جرگوں جیسا کہ 21 جون 1947 کا بنوں جرگہ جس میں خان عبدالصمد خان اچکزئی، خان عبدالغفار

Read more

سیندک لیز کی توسیع اور حصے میں ایڈجسٹمنٹ

حکومت پاکستان نے ایم سی سی کو سیندک منصوبے کی لیز میں 2022 سے 2037 تک 15 سال کی مدت کے لیے توسیع کر دی ہے۔ معاہدے کی نئی تجدید کے مطابق پاکستان کا حصہ 50 سے بڑھ کر 53.47 فیصد ہو گیا ہے، جبکہ بلوچستان کی رائلٹی 5 سے بڑھ 5.6 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ، نئی لیز کے مطابق، چین 45.5 ملین امریکی ڈالر اضافی سرمایہ کاری کرے گا۔ نظرثانی شدہ شرائط کے مطابق MCC 0.7 ملین

Read more

کیا پاکستان میں خواتین محفوظ ہیں؟

ایک ایسے وقت میں جب وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ کے 10 وزراء کو ان کی متعلقہ وزارتوں کی اچھی کارکردگی پر اعزازات سے نواز رہے تھے بشمول وزیر برائے انسانی حقوق کے جن کو اچھی کارکردگی پر پانچواں نمبر ملا۔ اسی وقت ملک خواتین کے خلاف تشدد میں ڈوبا ہوا تھا۔ دسمبر 2021 میں قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران؛ ملک میں عصمت دری کے 14000 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں گزشتہ چھ ماہ

Read more

قومی سلامتی کی پالیسی

قومی سلامتی کی پالیسی کا تجزیہ کرنے سے پہلے ملک کی ان کمزوریوں کا مشاہدہ کرنا لازمی ہے جن کا ہم آزادی سے ہی سامنا کرتے آ رہے ہیں۔ جو بہتری آنی چاہیے تھی وہ نہ آ سکی۔ وجہ اس کی یہی ہے کہ ہم نے اپنی سیکیورٹی پالیسیوں میں معاشی فیکٹر کو نظر انداز کر کے ملک کو تنزلی کی طرف دھکیل دیا۔ اس وقت ملک میں خواندگی کا تناسب 60 % ہے اور 25 ملین بچے اسکول سے

Read more

بلوچستان: 2004 کی پارلیمنٹری کمیٹی کی رپورٹ اور تشدد کی موجودہ لہر

2004 میں وفاقی حکومت نے چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں بلوچستان کی صورتحال پر غور و فکر کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی نے مزید دو ذیلی کمیٹیاں تشکیل دیں جن میں سے ایک کی سربراہی وسیم سجاد اور دوسری کی سربراہی مشاہد حسین نے کی۔ وسیم سجاد کی ذیلی کمیٹی نے صوبے کے آئینی تحفظات پر توجہ مرکوز کی جبکہ مشاہد حسین کی ذیلی کمیٹی نے معاشی اور دیگر تحفظات کو پورا کرنے کی تجویز دی۔

Read more

بلوچستان: امن کا خواب

بلوچستان جل رہا ہے۔ نوشکی اور پنجگور میں تشدد کی حالیہ کی لہر سے اندازہ ہوتا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بے شمار قربانیوں کے باوجود صوبے میں امن کی صورتحال تشویشناک ہے۔ بلوچستان کی تاریخ اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بلوچ مزاحمت کاروں کے لیے سیکورٹی پر مبنی پالیسی کامیاب نہیں رہی ہے۔ اگرچہ اس سے تشدد میں کمی آتی رہی ہے۔ لیکن ملک کے قیام سے لے کر اب تک متعدد آپریشنز بار بار شروع ہونے

Read more

بلوچستان میں کوئلے کی کانیں : کان کنوں کا قبرستان

بلوچستان اربوں ٹن کوئلے کے ذخائر کا گھر ہے جہاں سے روزانہ ہزاروں ٹن کوئلہ نکالا جاتا ہے جس سے نہ صرف حکومت کو بلکہ پرائیویٹ کنٹریکٹرز کو بھی بہت بڑا ریونیو ملتا ہے۔ یہ آمدنی ان کان کنوں کی بدولت ہے جو اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر زمین سے ہزاروں فٹ نیچے چلے جاتے ہیں۔ جنہیں اتنی سخت جدوجہد کے باوجود نہ تو معقول اجرت ملتی ہے اور نہ ہی بین الاقوامی معیار کے مطابق حفاظتی سامان۔

Read more

ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ: بلوچستان کے شہریوں کا خون چوسنے والا ہتھیار

بلوچستان کے وسائل تو پہلے ہی 1947 سے لوٹے جا رہے ہیں،یہاں  کے قدرتی وسائل جیسے گیس اور کوئلہ خطرناک حد تک ختم ہو چکے ہیں۔ اس کے سونے اور تانبے کے ذخائر  سے فائدہ اٹھانے والے وفاقی حکومت اور غیر ملکی کمپنیاں ہیں۔ ڈاکہ زنوں نے وفاقی اور صوبائی ملازمتوں اور وظائف میں بھی صوبے کو نہیں بخشا۔ ڈومیسائل قانون کے پردے میں مفادات حاصل کرنے والں اجنبی صوبے کے حقیقی باشندوں کا خون دیمک کی چوس رہے ہیں۔

Read more

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جمہوری جدوجہد

یہ کہانی پشتون قوم پرستی کے بانیوں میں سے ایک خان عبدالصمد خان اچکزئی سے شروع ہوتی ہے، جو استعمار کے خلاف جدوجہد کا ایک توانا آواز، انسانی حقوق کے ایک محافظ اور جمہوریت کا تناور درخت تھے۔ وہ متحدہ ہندوستان میں سامراج کے خلاف کھڑے ہوئے اور تقسیم کے بعد بھی آمر ایوب خان کے خلاف جدوجہد کی۔ جس کی پاداش میں انہوں نے تقریباً 10 سال جیل کاٹی، لیکن پھر بھی وہ جمہوری جذبے کو، ان کی شہادت،

Read more

بلوچستان: صحت کا تباہ حال شعبہ

تباہی ہمارے سامنے ہے، لیکن ترجیحات کہیں اور ہیں۔ صوبائی حکومت، ڈاکٹر، دونوں صوبے میں صحت کے نظام کی تباہی اور افسوسناک حالت کے ذمہ دار ہیں۔ صوبے میں صحت کے شعبے کے حوالے سے اشاریے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ صوبے کے لوگ قرون وسطیٰ کے جیسے دور میں رہ رہے رہو۔ 12.3 ملین کی آبادی کے لیے 4015 ڈاکٹرز بشمول 1057 سرجن خدمات انجام دے رہے ہیں، مطلب، ایک ڈاکٹر تقریباً 3000 لوگوں کے لیے دستیاب

Read more

سیندک: بلوچستان کا مقدمہ اور ریکوڈک کا مخمصہ

1961 میں پاکستان کے جیولوجیکل سروے نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع سیندق کے تانبے کے ذخائر دریافت کیے تھے۔ کل معدنی ذخائر میں، سابق سیکرٹری خزانہ اور ماہر اقتصادیات جناب محفوظ علی خان کے مشاہدے کے مطابق، اوسطاً 412 ملین ٹن کے حساب سے دھات میں 0.37 فیصد تانبا، 0.44 گرام سونا، اور 1.5 گرام فی ٹن چاندی تین مختلف مائن فیلڈز میں موجود ہے۔ 1990 میں، ایک چینی کمپنی چائنا میٹالرجیکل گروپ کارپوریشنز (MCC) اور RDL کے

Read more

بلوچستان کے لئے بڑھتے ہوئے ماحولیاتی خطرات

ایک ایسے موڑ پر جب صوبہ غربت، بیروزگاری، مہنگائی، موسمیاتی تبدیلیوں اور معاشی کمزوریوں کی لپیٹ میں ہے ماحولیاتی خطرات نے لوگوں کی زندگیوں کو اپنے شکنجے میں لے رکھا ہے۔ جس کی وجہ سے ایک طرف خطرناک بیماریاں جنم لی رہی ہے تو دوسری طرف لوگوں کے ذریعہ معاش پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔ صوبائی حکومت قواعد و ضوابط کی منظوری میں اگرچہ تیزی سے کام کر رہی ہے جبکہ عمل درآمد میں سست ہے۔ بلوچستان ماحولیاتی تحفظ

Read more

حکومت کے انتالیس مہینے

غریب اور مڈل کلاس طبقے کو سازشی تھیوریوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ نام نہاد کرپشن اور چور چور کے خوشنما نعروں سے کبھی کسی غریب کا پیٹ نہیں بھرا۔ خندقیں کھودنے اور آئین سے کھیلواڑ کے بدنما کھیل میں سرکاری ہسپتالوں میں سسکتے پرچی کے انتظار میں بیٹھے لوگوں کی امراض کا افاقہ ممکن نہیں۔ موجودہ دھرنے کے حامی وزیراعظم اور کابینہ کے ممبران کچھ لوگوں کے بغض میں اسی دھرنا دینے والوں کو تھپکیاں دیا کرتے تھے۔ اس

Read more

بلوچستان میں سیکنڈری ایجوکیشن تباہی کے دہانے پر

بلوچستان کا سیکنڈری سکول ایجوکیشن سیکٹر تباہی کے دہانے پر ہے۔ صوبے کا ہر تعلیمی اشاریہ مایوس کن صورتحال کی عکاسی کر رہا ہے جو کہ ملک کے دوسرے صوبوں کئی بنسبت بدترین ہے۔ صوبے میں کل 14979 سکول ہیں جن میں 5288 سکولز میں صرف ایک استاد کے ساتھ فعال ہیں۔ صوبے کے کل سکولوں میں 3193 سکول غیر فعال ہیں۔ مزید براں صوبے میں 13000 مدارس ہیں جبکہ 2875 پرائیویٹ سکول قواعد و ضوابط کو پورا کیے بغیر

Read more

شہید خان عبدالصمد اچکزئی کی کتاب: میں اور میری زندگی

پشتون قوم پرستوں کی ایک مضبوط آواز، ایک توانا لیڈر، بلوچستان میں صحافت کا معمار، اور ایک متاثر کن ادبی شخصیت۔ جن کی خدمات نے انہیں آج تک زندہ رکھا ہوا ہے۔ ادب کے میدان میں انہوں نے کئی کتابوں کا ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ خود بھی کئی کتابوں کے مصنف رہے۔ زیر نظر کتاب میں اور میری زندگی ایک شاہکار کتاب ہے جس کا انگریزی اور یوکرائنی زبانوں میں ترجمہ بھی کیا گیا ہے زیر نظر تجزیہ اب

Read more

بلوچستان: معاشی مشکلات

نیپرا 2020 کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 2 / 3 فیصد گھر بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔ صوبے میں بیروزگاری کا تناسب 4.09 ہے جو کہ ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ جبکہ صوبے میں 52 فیصد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور زچگی کے دوران اموات کی 98 / 100000 ہے جو کہ ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ مزید براں صوبے میں انسانی ترقی کا تناسب 0.47 فیصد ہے جو کہ ملک میں سب

Read more

سی پیک، اس کے طویل مدتی منصوبے (ایل ٹی پی) اور بلوچستان

بہترین تزویراتی اہمیت رکھنے اور چین کو بحر ہند تک مختصر ترین راستہ فراہم کرنے کی وجہ سے بلوچستان سی پیک کا اہم ستون ہے۔ جو کہ چین کے ون بیلٹ ون روڈ (اوبور) پہل کے اہم ترین منصوبوں میں سے ایک ہے۔ ایران کے ساتھ 400 ارب ڈالر کے معاہدے کے بعد بلوچستان اور اس کی گوادر بندرگاہ کی وسعت چین کے لیے مزید اہمیت کی حامل ہو گئی ہے۔ دوسری طرف بلوچستان میں سی پیک کے حوالے سے

Read more

آکسس معاہدہ: بحرالکاہل کے پانیوں پر نئی سرد جنگ

ممتاز ماہر سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات، میکنڈر کا جیو پولیٹیکل تجزیہ عالمی سیاست میں سمندری پانی کی اہمیت بیان کرتا ہے۔ جس کا تجزیہ ہے کہ جو ملک سمندری جزیروں یعنی پانی کی گزرگاہوں جہاں سے دنیا کی 95 فیصد تجارت ہوتی ہے کو کنٹرول کرے گا دراصل وہ دنیا کو کنٹرول میں رکھے گا۔ آکس دفاعی معاہدے کو بھی اسی سیاق و سباق میں دیکھا جانا چاہیے کیونکہ چین بحرالکاہل پر بہت تیزی کے ساتھ قدم جما رہا

Read more

ہائبرڈ نظام حکومت

علم سیاسیات کے مفکرین ہائبرڈ نظام کو اس قسم کے جمہوری نظام سے تعبیر کرتے ہیں جہاں حقیقی جمہوری اقدار کا فقدان ہو اور جہاں بزور طاقت سخت ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہو۔ اس طرح کے ہتھکنڈے جمہوریت کو آمریت میں تبدیل کر دیتا ہے۔ ہائبرڈ نظام میں جمہوریت کے تمام لوازمات ہوتی ہیں جیسے آئین، الیکشن، قانون سازی، انتظامیہ، میڈیا، سول سوسائٹی اور مقننہ۔ لیکن دوسری طرف نظام حکومت، آمریت کی طرز پر چلتا رہتا ہے۔ جو جمہوری عمل

Read more

سرمایہ دارانہ اجارہ گردی

سرمایہ دارانہ نظام کا آغاز پندرہویں صدی میں برطانیہ اور مغربی ممالک میں ہوتا ہے جس کے بعد کارل مارکس نے آج سے لگ بھگ دو صدیوں سے کم عرصے پہلے اس پر قلم رازی کی تھی۔ لیکن اس کی انتہا دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد دیکھنے میں آئی۔ موجودہ صدی کی شروعات میں سرمایہ دارانہ نظام کی اجارہ گردی نے مزید توانائی پائی ہے۔ اس غریب کش نظام کی بدولت دنیا میں غریب، غریب تر جبکہ امیر،

Read more

پشتو ادب اور سیاست

ادب اور سیاست کا آپس میں گہرا تعلق رہا ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ دونوں آپس میں لازم و ملزوم ہے وہ اس لیے کہ دونوں کا تعلق انسانی زندگی اور معاشرے کی بہتری سے ہے۔ تاریخی حقائق یہ بتاتے ہیں کہ سیاست کی جو بھی تھیوریاں ہیں وہ ادیبوں نے پیش کی ہے اور ساتھ ساتھ میں بڑے بڑے سیاستدان بہترین ادیب بھی رہے۔ یونان کے لوگوں میں سیاسی شعور سے کیکر

Read more

کابل کو درپیش 11 چیلنجز

مسلح جنگ جیتنا ریاست پر حکمرانی کرنے سے مختلف ہے۔ افغانستان کے بیشتر حصوں پر قبضے کے بعد طالبان کو مستقبل میں بڑے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کی اصل آزمائش اب شروع ہو چکی ہے کہ وہ کس طرح اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا کرتے ہیں اور کیسے ان پر قابو پاتے ہیں۔ تاریخ اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ حکومت ان لوگوں کے لیے پھولوں کی سیج تھی جو سمجھداری، قابلیت اور دور

Read more

اشرف غنی: ایک قابل ٹیکنو کریٹ، ایک کمزور سیاستدان

چند افراد، لوگوں کے ذہنوں پر نقوش چھوڑ کر تاریخ کے اوراق میں اپنے نام لکھتے ہیں۔ اس کے برعکس، بہت کم لوگ مختلف مراحل پر مختلف کاموں کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ دنیا کا دستور یہ کہ ہر ایک کے پاس اتنی صلاحیتیں نہیں ہوتی کہ وہ ایک تھیٹر مختلف کردار نبھا سکے جناب اشرف غنی ان میں سے ایک ہیں۔ اشرف غنی ضلع لوگر میں 1949 میں احمد زئی پشتون کے ایک

Read more

ڈوبتا بلوچستان

آپ کچھ لوگوں کو ہر وقت اور تمام لوگوں کو کچھ وقت کے لیے بے وقوف بنا سکتے ہیں، لیکن آپ تمام لوگوں کو ہر وقت بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ ابراہم لنکن۔ گزشتہ روز وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور ان کی میڈیا ٹیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بڑے فخر سے کوئٹہ میں نئے تعمیر کیے گئے 6 کلومیٹر روڈ کی تصویریں دیکھی۔ جس کے نیچے ابھرتا بلوچستان کا فریب نما جملہ لکھا ہوا تھا ( حالانکہ اس روڈ

Read more

تباہ حال بلوچستان

اہم ترین تذویراتی اہمیت اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ بلوچستان اکیسویں صدی میں بھی پتھر کے زمانے کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اس جدید اور ٹیکنالوجی سے بھرپور دور میں بھی بلوچستان کے اکثریتی علاقے گیس، بجلی، ہسپتال، روڈ اور دوسرے بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔ 770 کلومیٹر کا ساحل اور لاتعداد وسائل سے بھرے اس صوبے کی حالت دگرگوں ہیں۔ اربوں روپے کے معدنیات والے صوبے میں غربت کی شرع 71 فیصد ہے جو کہ ملک

Read more

محمود خان اچکزئی: عظیم باپ کا عظیم بیٹا

اس خاندان نے شہادتیں دیکھی۔ قبائلی دشمنیاں برداشت کیں۔ آزادی پاکستان سے پہلے انگریزوں کے ظلم و ستم اور جیل کی کوٹھریوں کا سامنا کیا جبکہ آزادی کے بعد جنرل ایوب خان جیسے مسلمانوں کا ظلم اور سالوں جیل کی سختیاں جھیلیں۔ لیکن اپنی قوم اور وطن کے لئے چنے گئے راستے سے نہیں ہٹے۔ خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی تمام زندگی ضد استبداد، ضد استعمار، لوگوں کے حقوق کی حفاظت، میڈیا کی آزادی اور جمہوریت کی آبیاری میں

Read more

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی برطانیہ میں ویزے کی مدت میں توسیع سے برطانوی حکومت کے انکار کی خبر کیا آنی تھی کہ نئے پاکستان کے وزراء کے وارے نیارے ہو گئے۔ خوشی اتنی کہ ان سے سنبھلنے ہی نہیں پا رہی۔ کیا ہی اچھا ہو کہ یہ حکومت باقی بچ جانے والے 2 سال سے بھی کم عرصہ میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اپنی توانائیاں خرچ کرے۔

Read more

جمہوری قدریں اور ہم

کیا ہم جمہوری قدروں کی بدترین سطح پر نہیں پہنچے؟ کیا جمہوری گراوٹ کا سامنا نہیں کر رہے؟ کیا 40 سال کے جمہوری ارتقاء نے جمہوریت کو مضبوطی کی بجائے پستی کی طرف نہیں دھکیلا ہے؟ درست کہ غیر جمہوری قوتوں نے جمہوریت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ مانا کہ جمہوری زوال میں 3 ڈکٹیٹروں کا برابر کا ہاتھ ہے۔ لیکن کیا سیاستدان جمہوریت کی تنزلی کی بربادیوں میں برابر کے شریک نہیں۔ کیا غیر جمہوری قوتوں کے ہاتھوں

Read more

سب اچھا ہے

دودھ اور شہد کی نہریں پہلے بھی نہیں بہتی تھی۔ ذاتی مفادات، عناد، نرگسیت اور موروثیت پہلے بھی موجود تھی۔ لیکن تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت اور نئے پاکستان کے نام نہاد دعویداروں نے پرانی برائیوں کے تمام ریکارڈز کو توڑ ڈالا ہے۔ پچھلی حکومتوں کی بنسبت اس حکومت کے دوران سیاسی، سماجی، معاشی اور معاشرتی اشاریے منفی میں جا رہے ہیں۔ کوئی بھی ایسا قابل فخر کارنامہ نہیں جس پر یہ عوام دشمن حکومت ناز کر سکے۔

Read more

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

74 سال سے ہم حماقتیں کرتے چلے آ رہے ہیں۔ کوئی بھی ایسی پالیسی اور پلاننگ نہیں جو کہ مستقل مزاجی پر مبنی ہو۔ خارجہ پالیسی میں ری ایکٹو اپروچ، داخلہ پالیسی میں ہوشمندی کا فقدان، معاشی پالیسی کی کمزور بنیادوں پر تشکیل، اور سماجی اشاریوں میں سست روی سب ایسے عوامل ہے جس نے ہمیں تاریخ کے بدترین دوراہے پر کھڑا کر دیا ہے۔ کاش کہ ہم ماضی سے سیکھ جاتے۔ چین کے تحفظات، امریکی مطالبات، ایف اے ٹی

Read more

زخمی افغانستان

چار عشروں سے گھائل افغانستان ایک بار پھر زخموں سے چور ہونے جا رہا ہے۔ امریکی انخلاء کے بعد طالبان نے پھر سے سر اٹھانا شروع کیا ہے اور مختلف علاقوں میں پیش قدمی کے ساتھ ساتھ خانہ جنگی کی بھی اطلاعات ہے۔ بزور شمشیر شاید طالبان کابل پر قبضہ جما سکے۔ لیکن جیت نہ ان کی ہوگی نہ اشرف غنی کی انتظامیہ کی بلکہ ہار افغان عوام کی ہوگی۔ اپنی ناکامی کو دیکھتے ہوئے امریکہ اور اتحادیوں نے افواج

Read more

جمہوری گراوٹ

مسئلہ یہ نہیں کہ اپوزیشن نے نہ بلانے کی شرط رکھی تھی یا یہ کہ وہ خود نہیں انا چاہتا تھا۔ المیہ بلکہ یہ ہے کہ پارلیمنٹ کا وقار مجروح ہوا۔ ایگزیکٹو کے سربراہ کا آئینی، اخلاقی، سیاسی حق کی پامالی اس کی بے حسی، اور بے اختیاری ہمارے نقلی اور دکھاوٹی نظام کے ماتھے پر بڑے اچھوتے نشان چھوڑ گیا۔ اپوزیشن کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے مخمصہ ہو یا محترم خان صاحب کا پرانا معاندانہ، ضدی رویہ۔ یا کوئی

Read more

اسرائیل کا بن گوریان اور پاکستان کے یوسف رضا گیلانی

کسی کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے ان کے ٹریک ریکارڈ اور ان کے افکار بہترین ذرائع ہوتے ہیں۔ بھت ہی کم لوگ ہوتے ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد نہیں پایا جاتا۔ جبکہ یہ انسان کی خوبیاں ہی ہوتی ہے جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اخلاق، بہترین عادات، کوپریشن، مغروپن سے دوری، مثبت سوچ، ملک کے بہتر سے بہتر عہدوں پر کام کرنے کے باوجود کرپشن کے لعنت سے پاک موٹیویشنل شخصیت سابق سیکریٹری خزانہ

Read more

قبل از وقت انتخابات

ایسے وقت میں جب معیشت ڈوب رہی ہو۔ سیاسی وضع داری اور استحکام کا دور دور تک نشان نہ ہو۔ جہاں دفاعی اور ترقیاتی بجٹ میں خاطر خواہ کمی ہو رہی ہو۔ جب خارجہ پالیسی ڈانواں ڈول ہو رہی ہو۔ جب اپنے چہیتے کرپشن کی غضب ناک منصوبوں میں ملوث ہو۔ تو ضد، نرگسیت اور میں نہ مانوں کا کالا کپڑا آنکھوں پر باندھنے کی بجائے حقیقت کو بھانپنا ہی عقلمندی ہوتی ہے۔ معاشی اشاریے خطرناک صورتحال پیش کر رہی

Read more

فلسطین، مسلم امہ اور حق گوئی

اس حمام میں سب ہرگز ننگے نہیں۔ تعداد میں کم ہی سہی لیکن حق کی آواز اٹھانے والے، مظلوم کی آہوں اور پکار کی آواز بننے والے اور ظالموں کے خلاف قلم کی بغاوت کرنے والے اب بھی لوگوں کے شعور میں جہاد بالقلم کر رہے ہیں۔ چاہے اسے لبرل کہے، آزاد خیال، بائیں بازو والے یا کوئی اور نام دے۔ کم از کم فلسطین پر اسرائیلی جبر، بربریت اور ظلم کے خلاف انہوں نے اپنا فرض دوسرے شدت پسندوں

Read more

جلتا فلسطین

انسانیت خاموش ہے۔ مسلم امہ خواب خرگوش کے مزے لے کر سو رہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اظہار افسوس تک محدود۔ اخلاقیات، جذبات اور بشر دوستی اب نام کی بھی نہیں رہی۔ کیا اسرائیلی سفاکیت کے خلاف مسلمان حکمران کبھی سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن سکے گے؟ کیا اس جارحیت کے خلاف دنیا کے منہ پر لگی زنجیر کبھی توڑی جا سکے گی؟ دنیا کی 25 فیصد آبادی اور وسائل سے مالا مال مسلمانوں کی عظمت سے پستی کے

Read more

سیاسی تماشا اور جمہوریت

مولانا ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ (جان کی امان پاؤں تو) موجودہ دور میں دل کے ساتھ ساتھ سیاست میں سے شرم، حیاء اور اخلاقیات کا بھی جنازہ اٹھ گیا ہے۔ دوسری طرف سیاسی پختگی کی دیوار میں بھی شگاف پڑنا شروع ہو چکا ہے۔

جب سیاسی انتقام کی ہوس گھر کی چار دیواری کو روند ڈالے۔ جب سیاسی مقاصد کے لیے صنف نازک کی چادر کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے۔ جب گالم گلوچ سیاسی ثقافت بن جائے۔ جب کارکردگی کی بجائے وزراء اپوزیشن کو بدنام کرنے میں اپنی توانائیاں صرف کرنے میں مشغول ہوں۔ جب اپوزیشن اپنی باری کے انتظار میں عوام کی بجائے غیر جمہوری قوتوں کی طرف نظریں لگائے رکھے تو جمہوریت کیونکر پنپ سکتی ہے؟۔

Read more

بہروپیے میڈیا کا کردار

برسوں سے میڈیا کی ترقی کا سنتے سنتے کان پک گئے ہیں۔ تھوڑے سے سیاسی شعور (بشمول گالی گلوچ اور نفرت کے)کے علاوہ کون سا تیر میڈیا نے مارا ہے۔ کیا یہ تلخ حقیقت نہیں کہ 24 گھنٹے کی ٹی وی کی نشریات میں معاشرتی مسائل پر 24 منٹ بھی بحث نہیں ہوتی؟ کیا ہمارے سوشل میڈیا نے سیاسی مسئلوں کے علاوہ دوسرے مسائل کو اجاگر کیا ہے؟ کیا ہم متحد ہونے کی بجائے تقسیم نہیں ہوئے؟ کیا سیاسی ٹاک

Read more

لفظوں کا جادوگر: وجاہت مسعود

الفاظ کی نفاست، خوبصورت انداز بیاں، تشبیہات کی بہتات، تشریحات کا استعمال، مثبت تنقید، استعارات کی فراوانی، شاعرانہ مثالیں، اردو اور انگریزی ادب سے مثالیں، لفظوں سے چھیڑ چھاڑ، نفاست، الفاظ کا بہترین چناؤ، تجسس، اور ذوق ، یہ سب ہم سب کے ایڈیٹر وجاہت مسعود کی تحریروں کے لازمی عناصر ہوتے ہیں۔ جمہوری سوچ رکھنے والے، انسانی حقوق کے نہ بکنے اور نہ جھکنے والے علم بردار وجاہت مسعود کی تحریریں یقیناً نئے لکھاریوں کے لئے مشعل راہ کی

Read more

بیکا معاہدہ: پاکستان اور چین کے لیے حقیقی خطرہ۔

یہ حقیقت اب ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ امریکہ اور ہندوستان، پاکستان اور چین کو کو کمزور اور اس کا گھیراؤ کرنے کے لیے ایڑھی چوڑی کا زور لگا رہے ہیں۔ موجودہ علاقای اور خلائی معاہدے ( بیکا) سے یہ حقیقت مزید تقویت پکڑتی ہے کہ ایشیاء اور بحرہ عرب پر حکمرانی کے لیے بھارت اور امریکہ اب کھل کے چین اور پاکستان کے سامنے اگئے ہیں۔ اس معاہدے سے پہلے بھی اسی طرز کے تین اور معاہدے جیسے جنرل

Read more

ظلم کی شکار خواجہ سرا کمیونٹی اور معاشرتی بے حسی

کوئی ہے جو ان کے مسائل کی جانب توجہ کر سکے؟ کیا کوئی ان کو انسان سمجھ کر قابل احترام شہری کا رتبہ دے سکتا ہے؟ کیا حکومت، خاندان، سماجی تنظیمیں اور معاشرہ ان کے حقوق کا تحفظ کر کے انہیں قابل احترام اور کارآمد شہری بنا سکتے ہیں؟ کچھ ہی سال پہلے انہیں سپریم کورٹ کے حکم پر شناختی کارڈ بنانے کا حق ملا۔ غربت، صنفی تعصب، ریپ کلچر اور بنیادی حقوق سے محرومی نے ان کی حیثیت ادنیٰ

Read more