مبینہ "بندوبست” پر عمل درآمد کا وقت

کسی بھی ملک میں جمہوریت کے قیام اور اس کی نشوونما کے لئے لازمی ہے کہ وہاں کی سیاسی جماعتیں مقامی سطح پر ابھرے کارکنوں کی پالیسی سازی کے عمل میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ ہمارے ہاں بدقسمتی سے یہ ہونہیں پایا۔برطانوی دور کے زمانے سے متعارف ہوئی ”جمہوریت“ کی بدولت چند خاندان ابھرے جنہیں ہم ”موروثی سیاستدان“ پکارتے ہیں۔ وہ کرشماتی یا عوام میں مقبول رہ نما کی قیادت میں قائم ہوئی”سیاسی جماعت“ میں شامل ہوجاتے ہیں۔اس کا ٹکٹ

Read more

جسٹس اعجازالاحسن کا استعفیٰ: غیر ضروری قیاس آرائیوں سے گریز کی ضرورت

دو دن کے دوران سپریم کورٹ کے دو ججوں کے استعفوں سے ملک میں ایک سنسنی خیز صورت حال پیدا ہوئی ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھجوایا تھا جو انہوں نے آج منظور کر لیا۔ آج جسٹس اعجازالاحسن نے آئینی شق 206 ( 1 ) کے تحت کوئی وجہ بتائے بغیر اپنا استعفی صدر کو بھجوا یا ہے۔ صدر کے نام خط میں جسٹس اعجاز کا کہنا تھا کہ ’وہ

Read more

نون لیگ کے ٹکٹوں کا تماشا

مولانا ابوالکلام آزاد کا شہرہ آفاق جملہ ہے کہ ”سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا“ ، لیکن اگر مسلم لیگ نون کی ٹکٹوں کی تقسیم کو مدنظر رکھا جائے تو یوں کہنا چاہیے کہ ”سیاست کی آنکھ میں حیا بھی نہیں رہی“ ۔ دانیال عزیز کی طرز سیاست سے ہمیشہ اختلاف کیا اور کھل کر کیا۔ کشمیر الیکشن میں جب وہ کمپین میں مصروف ہو کر مخالفین کے لیے اپنا مخصوص طرز تکلم اپناتے تو خاکسار کھل کر اس

Read more

مینڈیٹ اور مشرف کی سزائے موت

سزائے موت بہرحال ایک ایسا تکلیف دہ فیصلہ ہوتا ہے جسے سیلیبریٹ کرنے کا گمان بھی کیا جانا غیرانسانی عمل سمجھا جانا چاہیے تاہم اسے درست یا غلط قرار دیا جا سکتا ہے، اس پر بات کی جا سکتی ہے اور اطمینان یا عدم اطمینان کا اظہار کیا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کا مشرف کی سزا بحال کرنے کا یہ فیصلہ بھی تلخ ہونے کے باوجود جمہوریت کے لئے بے حد اطمینان بخش ہے۔ اسی تناظر میں بھٹو صاحب

Read more

معاف کر دینے کا حق کس کو ہے؟

لمحہ موجود میں جسم کے کسی حصے میں درد یا تکلیف ہو تو یہ درد ماضی کے درد و تکلیف سے زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ بیشتر یہ بات مشاہدے میں آئی ہے۔ شاید اس کی ایک وجہ حال میں محسوس کرنے کی حس کے تیز کام کرنے کے باعث ہو یا پھر کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ حال کا درد ماضی کی تکالیف کو بھی اپنے ساتھ ضم کر لیتا ہے اور یوں درد اپنی شدت سے حال کو

Read more

اب ”شکایتیں کیسی“ ؟

اسلام آباد میں مقیم سفارت کاروں سے میری گزشتہ دس سالوں سے بہت ہی کم ملاقاتیں ہوتی ہیں۔ رواں صدی کی پہلی دہائی تک اگرچہ روزانہ ہی تین سے چار سفارتکاروں سے روابط کے ذریعے ”خبر“ تلاش کرنے کی مجبوری لاحق ہوتی تھی۔ بہرحال اچھا وقت تھا۔ گزر گیا۔ ان دنوں سفارتکاروں کی سرگرمیاں فقط میڈیا کی بدولت نگاہ میں آتی ہیں۔ مذکورہ پیمانے سے جائزہ لیتے ہوئے بتدریج یہ محسوس کر رہا ہوں کہ برطانیہ کی پاکستان تعینات ہوئی

Read more

پرویز مشرف کیس کا فیصلہ: کیا آئینی جمہوریت کا راستہ ہموار ہو گیا؟

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ دینے والی خصوصی عدالت کی حیثیت اور فیصلہ بحال کر کے ملک میں آئینی جمہوریت کا راستہ ہموار کرنے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ تاہم اس ایک فیصلہ سے ملک میں جمہوریت کا مشکل سفر آسان نہیں ہو جائے گا اور نہ ہی اس پر وار کرنے والوں کے ارادوں کو ناکام بنایا جا سکے گا۔ ضروری ہو گا کہ اب عدالتیں ہی نہیں بلکہ سیاسی پارٹیاں اور متعلقہ

Read more

تاحیات نا اہلی ختم کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ

پیر کے روز بالآخر سپریم کورٹ سے اس فیصلے کا ا علان ہو گیا جو حیران کن نہیں بلکہ متوقع تھا۔ گزرے برس کے 21 اکتوبر کے دن نواز شریف کی طویل وقفے کے بعد لندن سے اسلام آباد اور بعد ازاں لاہور آمد نے عندیہ دے دیا تھا کہ انہیں وزارت عظمیٰ کے منصب پر چوتھی بار بٹھانے کی کاوشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس ضمن میں سب سے بڑی رکاوٹ ”تاحیات نا اہلی“ تھی جو ثاقب نثار

Read more

عمران خان کی خوش فہمیاں اور جھوٹے دعوے

عمران خان نے کہا کہ ’میں نے طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی، جس کی مجھے سزا دی جا رہی ہے‘ ۔ ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان کے خلاف جھوٹے وعدہ معاف گواہ بنا کر اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی سیاسی ایجنڈے

Read more

سمیع اللہ بلوچ کیس کیا تھا اور تاحیات نااہلی ختم کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے کس کو فائدہ ہو گا؟

سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی تاحیات نااہلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے سابقہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے۔ فیصلے میں مزید کیا کہا گیا ہے اور اس فیصلے سے کون سے سیاسی رہنما مستفید ہوں گے؟

Read more

2023 ء کی تلخ یادیں اور 2024 ء سے خوش کن امیدیں

2023 کا سورج تلخ یادیں سمیٹ کر 7 روز قبل ڈوب چکا ہے جب کہ 2024 کا سورج خوش کن امیدیں لے کر طلوع ہو گیا ہے۔ پاکستان کی معیشت پچھلے کئی سال سے بدحالی کا شکار ہے لیکن عمران پراجیکٹ نے جس تیزی سے پاکستان کی معیشت کو تباہی سے دوچار کیا ہے۔ اس کے اثرات تاحال ختم نہیں ہو پائے عمران خان کے دور میں ریکارڈ قرضے لینے کے باوجود پاکستان دیوالیہ ہونے تک پہنچ گیا تھا۔ شہباز

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاست دانوں کی ذمہ داری

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کا اصول مسترد کرتے ہوئے 2018 میں کیا گیا فیصلہ تبدیل کر دیا ہے۔ اس فیصلہ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو انتخابی سیاست میں حصہ لینے کا حق حاصل ہو جائے گا تاہم اس کے علاوہ اس فیصلہ کے ملکی سیاست پر کوئی فوری اثرات مرتب ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اس بارے میں اب بھی سیاسی منظر نامہ پر اختلافات سننے کو ملتے رہیں گے البتہ یہ اصول بہر طور تسلیم کر

Read more

پاکستان کو مسخروں کا ملک ثابت نہ کریں

زندگی سے گھبرائے اور پریشان ہوئے افراد کو وقتی خوشی اور دل لگی کے لئے انٹرنیٹ پر میسر ہے ”ٹک ٹاک“ ۔ یہ ایپ اسے استعمال کر نے والوں کو عملی زندگی کی پیچیدگیاں بھلانے میں بہت مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ مجھے شبہ ہے کہ ہمارے چند معزز اراکین سینٹ بھی مذکورہ ایپ کے علت کی حد تک عادی ہوچکے ہیں۔ غالباً اسی وجہ سے گزرے جمعہ کے دن انہوں نے یکسو ہو کر ”وفاق کی علامت“ تصور ہوتے

Read more

عام انتخابات کی آمد آمد

عام انتخابات 2024 ء میں صرف ایک ماہ باقی ہے لیکن تاحال انتخابی سرگرمیاں شروع نہیں ہو سکیں۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ عام انتخابات کے التوا کی سرگوشیوں میں متوقع امیدواران گومگو کی کیفیت میں ہوں۔ اسی سلسلے میں ایک شرارت یا سازش جمعہ 5 جنوری کو سینٹ کے اجلاس میں کی گئی لیکن ہمارے خیال میں اس کا 8 فروری کے انتخابات پر کچھ اثر نہیں ہو گا البتہ بین الاقوامی میڈیا میں بدنامی ضرور ہوئی۔

Read more

تحریک انصاف کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے بند کیے جائیں!

انٹر نیٹ مانیٹرنگ کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ ایک ماہ کے اندر دوسری بار پاکستان میں تحریک انصاف کے آن لائن ایونٹ سے پہلے ہر قسم کی سوشل میڈیا سروسز متاثر رہیں۔ اس دوران میں انٹر نیٹ بھی سست روی کا شکار رہا۔ ملک میں انتخابات سے پہلے ایسے ہتھکنڈے بداعتمادی میں اضافہ کر رہے ہیں۔ ان طریقوں سے اس تاثر کو بھی تقویت ملے گی کہ حکام کسی بھی قیمت پر تحریک انصاف کی نمائندگی محدود کرنا

Read more

پنجاب کی سیاست کے رنگ

ایک وقت تھا پنجاب میں پیپلز پارٹی کا طوطی بولتا تھا پیپلز پارٹی جس پر بھی ہاتھ رکھ دیتی تھی وہ سونا بن جاتا تھا پھر وقت بدلا پنجاب میں میاں شریف کے بیٹے نواز شریف نے سیاست میں انٹری دی۔ نواز شریف کے سیاست میں آنے کے بعد پنجاب کی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا گو کہ ان سے پہلے چوہدری شجاعت کافی مقبول سیاسی شخصیت تھے لیکن پنجاب میں لیڈنگ رول نواز شریف نے ہی ادا

Read more

نوٹوں سے مشروط موڈ

”امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے این اے 6 دیرپائن کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ تیمرہ گرہ میں کاغذات جمع کرانے کے موقع پر مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے چا ر بنیادی مطالبے کیے ہیں : اول :قومی انتخابات شفاف، غیرجانبدارانہ ہوں اور الیکشن مہم میں دولت کی ریل پیل اور نمائش کا خاتمہ ممکن بنایا جائے۔ دوم :الیکشن ضابطہ پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ سوم : انتخابات میں بیرونی عناصر اور

Read more

بلاول بھٹو لاہور سے جیت بھی سکتے ہیں

پاکستان کی سیاست نے مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری، دو ایسے سیاست دان پیدا کیے ہیں جنہیں کوئی مات نہیں دے سکتا۔ کس وقت کون سی چال چلنی ہے، کون سا مہرہ پھینکنا ہے اور کس سے کیا بیان دلوانا ہے، یہ ان سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ ان دونوں کی ایسی ایسی باتیں ہیں جو پاکستانی سیاست کا روزمرہ بن چکی ہیں۔ ان کی کئی چالیں اس ملک کی مشکل ترین سیاست میں قابل تقلید ہیں۔ پاکستان

Read more

عمران خان کے مضمون پر نگران حکومت کی پریشانی

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے برطانوی جریدے ’اکنامسٹ‘ میں عمران خان کے نام سے چھپنے والے مضمون پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس برطانوی جریدے کے ایڈیٹر سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطہ سائٹ ایکس پر ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یہ طریقہ کار حیران کن اور پریشانی کا سبب ہے۔ عمران خان نے گزشتہ روز ’اکنامسٹ‘ میں مہمان کالمسٹ کے طور پر لکھے گئے اپنے مضمون میں شبہ ظاہر کیا تھا

Read more

تاحیات نا اہلی کا معاملہ عجلت میں حل نہ کیا جائے

سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ کے ججوں نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ آج کی سماعت میں ججوں کی رائے کو پیش نظر رکھا جائے تو قیاس کیا جاسکتا ہے کہ عدالت عظمی یہ قدغن ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے مطابق آئینی شق 62 ایف کے تحت نا اہلی کی مدت پانچ سال تک محدود رہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج کی سماعت کے دوران واضح کیا

Read more

سلیم رحمانی اور نصرت فاطمہ کا 2023 کیسا گزرا

پاکستانیوں کا پچھلا سال کیسا گزرا، افتادگانِ خاک نے کیا کھویا کیا پایا،پریشان حالوں کے کون سے گنجل سلجھ پائے اور کون سے نئے جھنجھٹ ایجاد ہوئے،نڈھالوں کے کون سے زخم بگڑے اور کون سے مندمل ہوئے؟ براہِ راست مشاہدہ کی بناپر قائم کی گئی رائے صائب سمجھی جاتی ہے سو غزنویہ منزل کے خدام کے 2023 پر نظر ڈالتے ہیں، بات روشن ہو جائے گی۔ نصرت گل 2023 کے آغاز میں کپڑے دھونے اور استری کرنے کے لیے غزنویہ

Read more

سرتاج عزیز تحریک پاکستان کے کارکن، ’وہ سیاستدان نہیں تھے مگر سیاستدانوں کو ان کی طرح کا ہونا چاہیے‘

سرتاج عزیز یہ سمجھتے تھے کہ پاکستان کسی عسکری قوت کے نتیجے میں نہیں بلکہ جمہوری جدوجہد اور ووٹ کے ذریعے بنا مگر پھر یہاں جمہوری عمل اور ووٹ کا تسلسل 75 برسوں تک نہ دیکھ سکے۔ وہ جدید معاشی اصلاحات کے بانی تھے مگر بدقسمتی سے ملک میں جمہوری تسلسل نہ ہونے کی وجہ سے ان کے وژن پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔

Read more

بلاول کا لاہور سے انتخاب لڑنا اور نون لیگ کا اضطراب

جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے نون لیگ کا فشار خون بھی انتہائی حدود کو چھوتا جا رہا ہے۔ انتخابی رن ابھی تک سرد نظر آ رہا ہے، سوائے پاکستان پیپلز پارٹی کے کوئی سیاسی جماعت عوام سے رابطے میں نہیں ہے۔ تحریک انصاف کو انتخابات لڑنے کے لیے موافق سہولیات اور میدان میسر ہی نہیں ہے۔ ان کے اکثر رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو چکے ہیں یا پھر جو باقی بچے ہیں انہیں مختلف

Read more

سیاسی لاڈلوں کی خاطر

ملک کی موجودہ سیاسی، سماجی اور معاشی صورتحال کو دیکھا جائے اور پھر آج سے 30 تا 40 سال پہلے کے حالات کا جائزہ لیں تو اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے کہ ہم نے ترقی کی بجائے تنزلی کی ہے۔ آج جو لوگ 50 سے 60 سال کے پیٹے میں ہیں وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ”پرانا پاکستان اچھا تھا“ ہم خود اپنے بزرگوں سے مسلسل سنتے چلے آ رہے ہیں کہ، ”پتر! پہلے حالات

Read more

9 مئی۔ دھند گہری ہورہی ہے!

9 مئی کی منصوبہ بند غارت گری پر مسلح افواج کا ردّعمل قطعی، غیرمبہم اور دوٹوک تھا۔ کہا گیا”یہ قومی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ سیاست کا لبادہ اوڑھے اقتدار پرستوں نے وہ کچھ کرڈالا جو پچھتر سالوں میں ہمارا دشمن بھی نہ کرسکا۔ ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت (Rebellion) کی آگ بھڑکانے والوں کو قانون کے شکنجے میں کسا جائے گا۔ فسادیوں کے بدنما چہرے انسانی حقوق کے پرفریب پردوں میں چھپنے نہیں دیں گے۔ 9 مئی

Read more

کیا عمران خان آٹھ فروری کے انتخابات میں حصہ لے سکیں گے؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد یہ بحث اب بھی جاری ہے کہ کیا وہ آٹھ فروری کو الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں؟ آخر عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیوں ہوئے اور الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد امیدواروں کے لیے کیا راستے موجود ہیں۔

Read more

اگر مگر میں اُلجھا پاکستان: عاصمہ شیرازی کا کالم

خدشات میں اُلجھے یہ سوالات عام ذہنوں میں ہیں یا نہیں مگر فیصلہ سازوں کے ذہن میں ضرور گونج رہے ہیں۔ اب اُنھیں کون بتائے کہ اختیار اور اقتدار کی غلام گردشوں میں پلنے والے سنگین خطرات کو جس مخصوص عینک سے دیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اُس کا نمبر بدل چکا ہے۔

Read more

دو ہزار چوبیس کے انتخابات کا ”لاڈلا“

قدیم اساتذہ میں سے کسی ماہر انشاء پرداز نے ایک شاہکار نثر پارہ تخلیق کیا۔ وہ تھا درجنوں مضامین کا ایک مضمون۔ یہ مضمون خاص طور پر کمزور طالب علموں کو املا کرا دیا جاتا تھا۔ معمولی سے رد و بدل کے بعد اسے سوالیہ پرچہ کے مطابق ڈھال کر ممتحن کے حضور پیش کر دیا جاتا۔ یہ انگریزی میں بھی ترجمہ ہوا۔ یہ ابھی بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے اور اکثر طلبہ کے لیے کسی نعمت عظمیٰ سے کم

Read more

سیاسی لاڈلا اور کپتان کا بلا

عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ انتخابات کے انعقاد بارے میں غیر یقینی کی صورتحال بڑی حد تک ختم ہو گئی سپریم کورٹ عام انتخابات کے انعقاد ملتوی کرانے کی کوششوں کی راہ میں حائل ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) ، پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، جمعیت علما اسلام اور ایم کیو ایم سمیت تمام قابل ذکر سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے ریکارڈ

Read more

فیصلہ عوام کا

8فروری 2024 ء کے عام انتخابات سے شکوک و شبہات کی دھند آہستہ آہستہ چھٹ رہی ہے۔ باوجودیکہ 28 ہزار سے زیادہ انتخابی میدان میں اترنے والے گھوڑے تیاریوں میں ہیں اور الیکشن کمیشن ان کی جیبوں سے لگ بھگ 70 کروڑ روپے نکلوا بھی چکا پھر بھی کہیں کہیں سے انتخابات کے التوا کی سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں۔ بہرحال الیکشن کمیشن سمیت پاکستان کی مقتدر ترین ہستیاں 8 فروری کوہی انتخابات کروانے کے لیے یکسو ہیں۔ اس لیے

Read more

عمران خان سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد: ’اب مائنس ون انتخابات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے‘

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے شائع کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں میں سے تقریباً 90 فیصد کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے اتنی بڑی تعداد میں اپنے امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کو انتخابی عمل میں بدترین دھاندلی قرار دیا ہے۔

Read more

انتخابات کی شفافیت کا بحران اور ممکنہ نتائج

کسی بھی سیاسی اور جمہوری نظام میں انتخابات کی خاص اہمیت ہوتی ہے۔ لیکن اس اہمیت کے ساتھ ساتھ ایک اور بڑی اہمیت جو انتخابات کی سیاست سے جڑی ہوتی ہے اسے اس نظام یا انتخابی عمل کی شفافیت کے ساتھ جوڑ کر دیکھا جاتا ہے۔ کیونکہ اگر انتخابات کا عمل شفافیت کے معیار پر پورا نہ اترتا ہو تو اس سے پوری سیاست، جمہوریت اور انتخابی نتائج سمیت بننے والی حکومت کی ساکھ پر سوالیہ نشان اٹھتے ہیں۔ یہ

Read more

انتخابی نشان کی اہمیت

انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہیں، اور سیاسی جماعتوں کو تفویض کردہ انتخابی نشان سیاسی منظر نامے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات اور اس کے نتیجے میں ان کے انتخابی نشان سے دستبرداری سے متعلق حالیہ واقعات نے پارٹی کے حامیوں اور وسیع تر جمہوری عمل پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے ماضی

Read more

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی یاد میں

27 دسمبر کے سیاہ دن کو دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کی حیثیت سے یاد رکھا جاتا ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی اتنا اندھیرا اور سکوت نہیں دیکھا جتنا 27 دسمبر 2007 کی رات مری روڈ پر تھا۔ فضاء دکھ اور درد کو سمیٹنے میں مصروف تھی مگر درد کی شدت بہت زیادہ تھی۔ کیونکہ ایک معصوم اور پرامن خاتون کا لاشہ مری روڈ کے ہسپتال میں پڑا تھا۔ وار کرنے والے اپنا مشن مکمل

Read more

انتخابات اور ملک کی سیاسی صورتحال؟

ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 ء کو ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری کر دیا ہے۔ اب انتخابات نہ ہونے کے متعلق ابہام اور قیاس آرائیاں ختم ہو چکی ہیں۔ ملک میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں۔ لیکن ملک میں موجود سینکڑوں سیاسی جماعتیں ہونے کے باوجود صرف چند بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جو ملک پر حکمرانی کرتی

Read more

نوجوانوں کے سیاسی شعور کی قربان گاہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے 1967 میں لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر سے اپنے سفر کا آغاز کیا تو اس وقت اس کے بانی ارکان اوسط عمر 34 سال تھی۔ خود ذوالفقار علی بھٹو 39 سال کے تھے۔ غلام مصطفے ٰ کھر، حیات محمد خان شیر پاؤ، رفیع رضا کی عمر تیس سال تھی جب کہ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم رہنما معراج محمد خاں ان سے بھی کم عمر تھے۔ بعد میں یہی لوگ ان کی کابینہ کے

Read more

ملک بچانے کے لئے اٹھتے قدم

گزشتہ پچھتر برسوں میں ایک محاورہ ہمیشہ زبان زد عام رہا ہے کہ ملک خطرے میں ہے جو سیاست دان بھی اقتدار کی تلاش میں سرگرداں ہوتا ہے اس کا مقبول ترین نعرہ یہی ہوتا ہے اور وہ خود کو ہی نجات دہندہ قرار دیتا ہے۔ پاکستانی عوام نجات دہندوں سے یہ محاورہ سن سن کر عاجز آچکے ہیں۔ سیاست دان تو خود کو قوم کا نجات دہندہ قرار دیتے ہیں لیکن جمہوریت کے وقفہ میں جو فوجی حکمران بھی

Read more

پاکستان میں کشمیر پہ مزید پسپائی کی سوچ

ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے ضلع راوجوری اور پونچھ میں گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے آزادی کی مسلح مزاحمتی تحریک میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور اس دوران درجنوں ہندوستانی فوجی فریڈم فائٹرز کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ گزشتہ چند ماہ میں ہندوستانی فوج پہ ہونے والے مسلسل حملوں کی صورتحال میں پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ واقع ان اضلاع میں ہندوستانی فوج کے آپریشن مسلسل انداز میں جاری ہیں اور اس دوران جنگل کے

Read more

بے نظیر نے اپنے ذاتی دکھ کو کبھی سیاست پر حاوی نہ ہونے دیا

ابھی جبکہ میں قائد اعظم یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھی تب ہی میں نے دی نیوز جوائن کر لیا تھا۔ نیوز ڈمی فیز میں تھا اور ہم روزانہ آ کر اخبار بنایا کرتے تھے۔ ڈمی فیز بڑا دلچسپ مگر صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے۔ اسی دوران جنگ کی گولڈن جوبلی منائی گئی۔ شاید اسلام باد ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ میر خلیل الرحمن صاحب بھی کراچی سے آئے ہوئے تھے۔ کیک کٹنا ابھی باقی تھا، شُنید یہ

Read more

فاروق عبداللہ کے بیان پر تنازع: ’پاکستان سے بات چیت نہیں کی گئی تو کشمیر کا حشر غزہ جیسا ہوگا‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر ہم نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل نہیں کیا تو ہمیں اسی حشر کا سامنا کرنا پڑے گا جس کا آج غزہ اور فلسطینیوں کو سامنا ہے۔

Read more

ٍ وہ حقیقت جو عرفان صدیقی نے سمجھائی

’جائے استاد خالی است‘ ۔ ذکر اس سیاست کا تھا جسے بلاول بھٹو زرداری نے ازکار رفتہ قرار دیا، سوال برادرم سلیم صافی کا تھا اور جواب قبلہ گاہی سینیٹر عرفان صدیقی صاحب کا۔ اس جواب میں کچھ ایسی بات تھی جس نے یہ بھولا بسرا محاورہ یاد دلا دیا۔ عرفان صدیقی صاحب سیاست میں ضرور ہیں لیکن انھیں بہ طور صحافی اپنی شناخت زیادہ عزیز ہے حالاں کہ وہ لفظ و خیال کے جادو گر یعنی ادیب ہیں، نسبتاً

Read more

آرمی چیف کا مشورہ اور حقیقت احوال

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ہمیں بیان بازی اور منفی پروپیگنڈے سے بچنا چاہیے اور قومی معاملات میں حقائق کی بنیاد پر موقف اختیار کرنا چاہیے۔ کرسمس کے موقع پر جنرل عاصم منیر کا یہ پیغام نصابی طور سے تو درست ہے لیکن بدقسمتی سے ملک میں درست معلومات تک رسائی کے سب راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ایسے میں عوام کیوں کر جھوٹے پروپیگنڈے اور

Read more

تحریک انصاف کی انتخابات کے لیے حکمت عملی

8 فروری 2024ء کے انتخاب کے لیے اتوار کی شام کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل مکمل ہوا تو میرے وسوسوں بھرے دل میں خدشہ ابھرنا شروع ہو گیا کہ تحریک انصاف انتخابی عمل کو درحقیقت احتجاجی تحریک میں بدلنا چاہ رہی ہے۔ اسے یقین ہے کہ مقتدر کہلاتی قوتیں عمران خان کو اقتدار میں لوٹتا ہوا دیکھنا نہیں چاہتیں۔ ان سے جند چھڑانے کے لیے تین بار وزیر اعظم رہے نواز شریف کے ساتھ کچھ ’بندوبست‘بھی طے ہوچکا ہے۔

Read more

مریم نواز خاتون کے لئے مشعل راہ

پاکستان میں قدآور سیاسی خواتین لیڈر و شخصیات میں فاطمہ جناح، بیگم نسیم ولی خان، بینظیر بھٹو، کلثوم نواز کے نام سب سے نمایاں ہیں۔ یہ خواتین اپنے دور کے ڈکٹیٹروں سے ٹکرائی اور عوام کی آواز بنی رہی۔ اس کے ساتھ انہوں نے اپنی جماعتوں کے وجود کو ختم نہ ہونے دیا۔ ان چاروں خواتین کی جمہوریت کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ تاریخ میں ہمیشہ ان کو اچھے الفاظ سے یاد کیا جاتا رہے گا بلکہ آج بھی

Read more

بے مثال پاک ترک دوستی!

عمومی طور پر ملکوں کے باہمی تعلقات ان کی خارجہ پالیسی کے تابع ہوتے ہیں۔ بدلتے بین الاقوامی حالات کے تناظر میں خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے اثرات ملکوں کے تعلقات پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔ پاکستان کے خارجہ تعلقات کی بنیاد بھی یہی اصول ہے۔ تاہم سعودی عرب، ترکی اور چین سے ہمارے تعلقات میں کبھی کمی نہیں آئی۔ ان ممالک سے پاکستان کا پیار، محبت اور عقیدت کا گہرا رشتہ ہے۔ مسلم ممالک میں ہمیں سب سے زیادہ

Read more

زنگ خوردہ زنجیر عدل

میں پچھلے دنوں آسٹریلیا میں تھا۔ وہاں پر ایک منسٹر کا بیٹا جو کہ ٹرک ڈرائیور تھا اس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تو ٹریفک کے محکمے نے اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیا۔ اس کے والد نے اپنے آفیشل لیٹر پیڈ پر ٹریفک وارڈن کو اپنی طرف سے ایک خط لکھا جس میں بتایا گیا تھا کہ اس کا بیٹا اپنے بیوی بچوں کا واحد کفیل ہے۔ وہاں عام طور پر میاں بیوی دونوں ہی کام

Read more

کیا انتخابات سے ملک میں استحکام آئے گا؟

ہراساں کرنے کے الزامات، پولیس کی زیادتیوں اور منصفانہ ماحول فراہم کرنے کے وعدوں کے جلو میں آج عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ انتخابی موسم میں سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے مختلف پارٹیوں اور گروہوں کی طرف سے اعتراضات تو سامنے آتے رہیں گے لیکن کیا 8 فروری 2024 کو ملک میں ایسے شفاف اور منصفانہ انتخابات منعقد ہو سکیں گے جن پر فریقین متفق ہوجائیں اور ملک آگے بڑھ

Read more

ڈیجیٹل جلسہ: وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی

کوئی چیز جو جسمانی طور پر موجود نہ ہو لیکن کسی اور طریقے سے تقریباً ویسی ہی بنا دی گئی ہو جیسے کوئی تخیلاتی عکس تو اسے انگلش میں virtual کہا جاتا ہے۔ جیسے آج کل کمپیوٹر یا موبائل کے ذریعے لوگ اسکرین پر ایک دوسرے کو دیکھ اور بات چیت کر رہے ہوتے ہیں تو اسے virtual meeting کہا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی ’گراؤنڈ ریالٹی ”سے“ ورچوئل ریالٹی ”کی جانب منتقل ہو گئی ہے۔ ورچوئل ویورشپ بڑھانے کے

Read more

ریاست، سیاست اور بلوچستان

انتخابی ہما ہمی میں اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے بہیمانہ تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کے احتجاج اور وزیر اعظم کے ’حکم‘ پر خواتین و بچوں کی رہائی کا معاملہ اب پرانی خبر اور گزرے کل کی بات ہے۔ لیکن کیا کسی نے یہ سوچنے کی زحمت کی ہے کہ دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کی بات پر کان نہ دھر کر اور ’ہماری بات تو سن لو‘ کا جواب آنسو گیس، لاٹھی چارج اور واٹر

Read more

سرفراز بگتی کا ”سب پہ بھاری“ سے مک مکا

گزشتہ جمعہ کی سہ پہر اسلام آباد کی ایک مارکیٹ میں فارمیسی کی دکان سے آنکھوں میں ڈالنے والے قطرے خریدکر باہر نکلا تو بہت عرصے بعد ایک شفیق بزرگ سے ملاقات ہو گئی۔ جنرل مشرف کا اقتدار ختم ہونے تک وہ اہم ترین سرکاری عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ 1990 کی دہائی میں نواز شریف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی دونوں حکومت کا ”باریاں لینا“ انہوں نے متحرک سرکاری افسر کے طور پر بھگتا ہے۔ ”اصل خبر“ رکھنے

Read more

پی ٹی آئی اور انتخابات: ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

وطن عزیز میں آنے والے انتخابات کی بہت زیادہ اہمیت ہے، اس کی بڑی وجہ معاشی و سیاسی عدم استحکام ہے، مادر وطن میں غربت اور مہنگائی کی شرح میں روانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.8، فرنیچر کے شعبے میں 60.27، آٹو موبائل میں 48.94 ٹیکسٹائل شعبے میں 15.47 کمپیوٹر الیکٹرانکس، آپٹیکل پراڈکٹس میں 25.11، الیکٹریکل آلات 13.29 اور آئرن، اسٹیل مصنوعات کی پیداوار میں 2.4

Read more

ریپ کے الزامات کا سامنا کرنے والے ارب پتی انڈین تاجر سجن جندل کون ہیں؟

انڈیا کی معروف کاروباری شخصیت اور صنعتکار سجّن جندل پر بالی وڈ کی ایک اداکارہ کی جانب سے ریپ کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ارب پتی تاجر سجن جندل نے 30 سالہ اداکارہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو ’جھوٹا‘ اور ’بے بنیاد‘ قرار دیا ہے۔

Read more

عدالت کوئی فیکٹری ہے؟

جج ارشد ملک (مرحوم) کی احتساب عدالت کا چھوٹا سا کمرہ کھچا کھچ بھرا تھا۔ میں پہلی صف میں ’مرکزی ملزم‘ ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائیں ہاتھ بیٹھا تھا۔ وہ عدالتی کارروائی سے لاتعلق کسی گہری سوچ میں ڈوبے تھے۔ اچانک میری طرف رخ کر کے بولے۔ ’کاغذ قلم ہے آپ کے پاس؟‘ میں ہمیشہ ان دونوں ’ہتھیاروں‘ سے مسلح رہتا ہوں۔ جیب سے مڑا تڑا سا کاغذ نکالا اور قلم انہیں پکڑا دیا۔ میاں صاحب نے کاغذ

Read more

کیا نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بن پائیں گے؟

سیاسی حلقوں میں ملین ڈالر مالیت کا سوال ہے۔ کیا کیا نواز شریف مقدر کا سکندر ہے۔ چوتھی بار ہما ان کے سر پر بیٹھے گا؟ اگرچہ کسی سیاسی تجزیہ کار کے پاس کوئی مصدقہ خبر نہیں لیکن قرائن یہ بتاتے ہیں کہ نواز شریف ہی چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے۔ ان کی جلاوطنی ختم ہونے کے دو ماہ کے اندر ہی ان کے پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے کی راہ میں رکاوٹیں دور کر دی گئی ہیں جس

Read more

الیکشن ولیکشن پیار ویار میں نہ مانوں رے

ہمارے یہاں افراتفری اور بدنظمی کا پہلے ہی دور دورہ ہے الیکشن کے انتظام اور بندوبست اسے ہزار گنا بڑھاوا دے دیتے ہیں۔ نسلی، لسانی، مذہبی اور سیاسی پارٹیوں کی وہ آپس کی لڑائیاں اور جھڑپیں جو پورے سال گلی محلوں، قصبوں اور شہروں میں چھوٹے چھوٹے میچوں کی صورت جاری رہتی ہیں الیکشن ان کا ملک گیر مقابلہ ہے۔ کسی بھی قوم میں خواتین ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ قوم اور خواتین دونوں مونث ہیں اس لیے

Read more

عوام کا حق حکمرانی

سپریم کورٹ ملک کی وہ عدالت ہے جس کے فیصلے کے خلاف کہیں اپیل نہیں ہو سکتی۔ دنیا کے ہر ملک میں ایک اعلیٰ ترین عدالت ہوتی ہے جو اپنی ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر نظر ثانی کرتی ہے اور بالآخر کسی معاملہ میں ایک حتمی رائے دیتی ہے۔ ہماری عدالتی تاریخ میں ایسے متعدد فیصلے ہیں جن پر طویل عرصہ تک بحث مباحثہ ہوتا رہا، اکثر انصاف کے اصولوں کے مطابق، اور کبھی کبھی سیاسی وجوہات کے باعث۔ یوں

Read more

مولانا فضل الرحمان کی گمراہ کن بیان بازی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مردان کے علاقے میں ایک مدرسے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہماری آزادی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ ہماری سیاست و معیشت دباؤ میں ہیں، پاکستان کے پاس ایٹم بم ہے مگر اس کا اختیار ہمارے پاس نہیں‘ ۔ ایک قومی سیاسی لیڈر کی طرف سے یہ طرز تکلم پریشان کن اور باعث غور و فکر ہے۔ مولانا جیسے جہاندیدہ لیڈر کو محض سیاسی پوائنٹ اسکورنگ

Read more

سہیل وڑائچ اور عرفان صدیقی کا مباحثہ

مسلم لیگ نون کے سینیٹر اور جادوئی قلم کے مالک عرفان صدیقی بڑی تندہی سے اپنی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ کا مقدمہ ایک ساتھ لڑ رہے ہیں۔ عرفان صدیقی کے نزدیک 9 مئی کا سانحہ کسی طور 9 / 11 سے کم نہیں اور اب پی ٹی آئی کو مکافات اعمال تاحیات بھگتنے ہوں گے۔ دوسری طرف ٹھنڈے مزاج والے اور صلح کُل کے داعی سہیل وڑائچ سیدھے نواز شریف سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ کھلاڑی خان اور پی

Read more

میاں صاحب کو انداز سیاست بدلنا ہو گا

ایک انگریزی کہاوت ہے ”آپ گھوڑے کو کھینچ کر پانی تک لے جا سکتے ہیں مگر اسے پانی پینے پر مجبور نہیں کر سکتے“ ۔ میاں محمد نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے کے لیے لایا گیا ہے مگر ایسا نہیں لگ رہا ہے کہ وہ اس بار بھی اپنی معینہ مدت پوری کر سکیں گے۔ دھیرے دھیرے ایک تو میاں صاحب حسب معمول اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ دہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسرا ان کے اندر آمرانہ اور

Read more

عمران خان کے سر پر سزائے موت کا سایہ

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں ان کیمرا سماعت کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے خفیہ سماعت میں صرف ملزمان کے اہل خانہ کو شریک ہونے کی اجازت دی ہے لیکن یہ ہدایت بھی جاری کی گئی ہے کہ عدالتی کارروائی کے بارے میں کسی قسم کی کوئی بات عام نہیں کی جا سکے گی۔ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔ گو کہ سائفر معاملہ میں ان

Read more

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید اور خفیہ ایجنسی کا پولیٹیکل ونگ

ایک جانب جہاں لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید کا نام ایک بار پھر سے عوامی توجہ کا مرکز بن چکا ہے وہیں ملکی سیاست میں آئی ایس آئی کا کردار بھی زیر بحث ہے۔

Read more

نواز شریف کس سے حساب لینا چاہتے ہیں؟

العزیزیہ کیس میں بری ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف زیادہ پراعتماد دکھائی دیتے ہیں۔ پارٹی کارکنوں سے ایک تازہ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ’انتقام نہیں چاہتے لیکن حساب لینا تو بنتا ہے‘ ۔ یہ غیر واضح ہے کہ اس ایک فقرے سے چوتھی بار ملک کا وزیر اعظم بننے کے خواہاں نواز شریف کیا کہنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ انتقام نہیں چاہتے تو وہ اپنے مصائب کا حساب کس سے مانگ رہے

Read more

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کو خاموش نہیں کروا سکے گا!

انڈین سپریم کورٹ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے کے بعد دو اہم سوالات سامنے آئے ہیں۔ ایک یہ کہ کیا مقبوضہ کشمیر کے باشندوں کی آزادی کی جد و جہد ضائع ہو گئی اور کیا انہیں حق خود اختیاری کے بنیادی انسانی حق سے مستقل طور سے محروم کر دیا گیا ہے؟ اسی حوالے سے دوسرا اہم سوال یہ ہے کہ اس عدالتی فیصلہ کے پاک بھارت تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوں

Read more

عدالتی میوزیکل چیئر

پاکستان میں جمہوریت اور عدالتی سہولت کاری کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کس کی گُڈی اونچی اڑے گی اور کون نا اہل قرار پائے گا یہ فیصلے کسی گناہ کی بنیاد پہ نہیں بلکہ آپ کی کسی غلط ”ادا“ کی سزا کے طور پر سنائے جاتے ہیں۔ کل کے نا اہل آج کے بری یافتہ اور کل کے ہی یاروں کے یار آج کے قیدی نمبر آٹھ سو چار۔ بنی گالہ سے اڈیالہ کا سفر ہو یا ایون فیلڈ

Read more

افغان مہاجرین: دنیا نظریں گاڑ کر دیکھ رہی ہے

ریاستی امور میں مستقل مزاجی، تحمل اور معاملہ فہمی کامیابی کی حقیقی معنوں میں کلید ہے اور غیر مستقل مزاجی، جذباتی رویہ یا صرف الفاظ سے کھیلنا جیسے سائفر سے کھیلا گیا ہر ناکامی کا واضح طور پر راستہ ہے۔ اب جس کا جی چاہے کامیابی کا سفر اختیار کرے اور جو جی چاہے ناکامی کو مقدر قرار دے۔ یہ صرف سیاست دانوں تک محدود فلسفہ نہیں ہے بلکہ ریاستی معاملات میں ہر صاحب اختیار پر اس کا اطلاق ہوتا

Read more

نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی جیل یاترا

مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت ہو گئی ہے جب کہ نیب نے نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں ان کی بریت کے خلاف اپیل واپس لے لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ العزیزیہ ریفرنس دوبارہ احتساب عدالت بھجوانے کی درخواست مسترد کر کے نواز شریف کی سزا بڑھانے بارے نیب کی اپیل پر میرٹ پر فیصلہ کرے گی۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے اپیل پر اپنے دلائل مکمل

Read more

پی۔ ٹی۔آئی کی مقبولیت۔ حقیقت یا سراب؟

انگریزی کا ایک محاورہ نما قول ہے ”عمومی تاثر ،اصل حقیقت سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔“1970ء کے پہلے عام انتخابات میں یوں لگ رہا تھا جیسے جماعت اسلامی مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ کی شدید مزاحمت کرے گی۔ ایسا نہ ہوا۔ 1993 ء میں قاضی حسین احمد مرحوم نے ”پاکستان اسلامک فرنٹ“ کے نام سے ایسا سماں باندھا کہ آنکھیں چندھیانے لگیں۔ ”ظالمو! قاضی آرہا ہے“ کے نعروں سے دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکنے لگی۔93ء میں سے صرف تین امیدوار جیتے۔

Read more

عدالت کٹہرے میں: عاصمہ شیرازی کا کالم

عدالت کو بتانا پڑے گا کہ بھٹو کا اصل قصور کیا تھا۔ جنرل ضیا الحق جیسا آمر آئین اور منتخب وزیراعظم کا قتل کیوں چاہتا تھا اور یہ کہ عدلیہ کیوں اور کیسے فوجی آمر کی سہولت کار بنی۔

Read more

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کے تازہ فیصلے کو مسترد کیا ہے۔ عدالت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے بھارتی آئین کی شق 370 کو عارضی انتظام قرار دے کر اسے کالعدم کرنے کے حکومتی فیصلے کو درست کہا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے البتہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا حکم دیا ہے لیکن کشمیری عوام

Read more

نواز شریف کا چھان بین کا مطالبہ

  نواز شریف کے بارے میں ریگولر اور سوشل میڈیا کے ذریعے تاثر یہ پھیلنا شروع ہو گیا ہے کہ ان سے منسوب، پل میں تولہ پل میں ماشہ، والا بلغمی مزاج ایک بار پھر متحرک ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے ہاتھوں تاحیات نا اہل ہو جانے کے بعد وہ اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ 2017 ء میں، مجھے کیوں نکالا، کا سوال اٹھاتے ہوئے لاہور پہنچے تھے۔ بعد ازاں، ووٹ کو عزت دو ، کی دہائی

Read more

تیسری سیاسی قوت کی ضرورت

یہ آزمودہ نسخہ ہے کہ منزل نہ مل رہی ہو تو اسے حاصل کرنے کے لیے طریقہ کار بدلنے یا راستہ بدلنے سے مل جاتی ہے۔ ہمارا قومی المیہ یہ رہا ہے کہ ہم نیم سول اور نیم فوجی ادوار میں ترقی کرنے کے طریقہ ہائے کار اور راستے بہ راستے ڈھونڈتے رہے ہیں۔ اس کی مثال فارسی کے اس مقولے میں ملتی ہے کہ، ”ہر کہ آمد او عمارت نو ساخت“ ۔ یہی وجہ ہے کہ ہر نئے آنے

Read more

انتخابات سے وابستہ امیدیں؟

حالیہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی پر بھارت کے کچھ حلقوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔ ہندی بیلٹ کی تین ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی، اور کانگرس کی شکست ان رجحانات کی عکسی کرتی ہے، جو دو ہزار چوبیس کے مرکزی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا تعین کر سکتے ہیں۔ اگرچہ سیاست میں حالات بدلتے رہتے ہیں، اور آگے چل کر صورت حال بالکل ہی بدل سکتی ہے، ، اور کسی بھی جمہوریت میں

Read more

نام نہاد جمہوریت پسند لبرلز کا دوغلا پن!

مغربی جمہوریت کہ جس شکل میں ہم اس سے واقف ہیں، اس کی آبیاری لبرل ازم کے فلسفے نے کی تھی۔ بیسویں صدی کے آغاز میں روس کے اندر سوشلسٹ انقلاب کے اثرات بھی مغربی یورپ تک پہنچنے لگے تھے۔ سرد جنگ کے عشروں کا آغاز ہوا تو مغربی ممالک نے امریکہ کی سربراہی میں خود کو آزاد دنیا جبکہ سوشلزم کو جبر کا نظام قرار دیتے ہوئے محکوم قوموں کی آزادی کا بیانیہ ترتیب دیا۔ آج ہم سب جانتے

Read more

چور، مہا چور کے الزامات میں جمہوریت کا خون

تحریک انصاف نے نواز شریف کی طرف سے عمران خان پر سب سے بڑا چور ہونے کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہی لوگ چالیس سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ گزشتہ روز پارٹی کے امیدواروں کے اجلاس میں نواز شریف کے خطاب کی جو مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں، ان میں انہوں نے 1993 سے لے کر یکے بعد دیگرے اپنی حکومتوں کو برطرف کرنے کے اقدامات کو چیلنج کیا ہے اور سوال کیا ہے

Read more

الیکشن کی آمد اور سٹاک ایکسچینج

الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ مسلسل اوپر جا رہی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک انڈیکس 66 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا، جس سے پاکستان کی سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہوئی۔ سٹاک ایکسچینج کی تیزی اسی طرح برقرار رہی تو یہ 70 ہزار پوائنٹس کو بھی کراس کر جائے گی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے مطابق معاشی بہتری سے اسٹاک مارکیٹ ستمبر سے اب تک 40 فیصد تک بڑھی ہے۔ حالانکہ موجودہ نگران

Read more

بابا ”یو نو نتھنگ“

بلاول کا ہیاؤ کھل گیا ہے ۔ اب وہ تڑخے ہوئے انڈے سے نکلے بے بال و پر چوزے نہیں ہیں جسے زرداری صاحب اپنے گھنے پروں میں سمیٹے رہتے تھے۔ اب وہ بابا سے آگے کی چیز دکھائی دینے کی کوشش میں ان سے اختلاف کرتے نظر آتے ہیں۔ ممکن ہے ایسا نہ ہو۔ واقعتاً باپ بیٹے ایک دوسرے کو پانی پلاتے پلاتے تھک گئے ہوں۔ اب بلاول اپنی بہتی ناک خود صاف کر لیتے ہوں۔ ناک حقیقت میں

Read more

عمران خان سے ’انتقام‘ لینے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ’ہم انتخاب جیت کر اقتدار حاصل کرنا نہیں چاہتے بلکہ ہم ملک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب چاہتے ہیں‘ ۔ پارٹی کے پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے پاکستان کو مشکلات کے گرداب سے باہر نکالنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کی خواہش بھی ظاہر کی۔ انہوں نے پارٹی کے امیدواروں سے کہا کہ ’وہ عوام کی تقدیر بدلنے کا جذبہ

Read more

بے گناہ نواز شریف، کیا عدلیہ ضامن ہے؟

گزشتہ ماہ یعنی 29 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل منظور کر کے سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے، میاں صاحب کو جرمانے سے بھی بری کر دیا۔ اس ’عدالتی فتح‘ پر میاں صاحب نے کورٹ سے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ”آج میرے ساتھ انصاف ہوا، معاملات کو اللہ پر چھوڑا تھا اور اس نے مجھے سرخرو کیا، بقیہ کیسز میں بھی معاملات اللہ

Read more

نیو کالونیل عہد اور دیہی خداؤں کا پاکستان

سائیکل کے انتخابی نشان سے شروع ہونے والا سفر پہلے ایک جیپ میں بدلا، وہ جیپ پراڈو میں تبدیل ہو گئی اور اس پراڈو کی ہی ڈرائیونگ سیٹ کے برابر نشست پر میاں نواز شریف بیٹھ کر ہاتھ ہلاتے تھے اور ورکرز کے نعروں کے جواب دیتے تھے اس ڈرائیونگ نشست پر چوہدری نثار ہوتے تھے لیکن اب ڈرائیونگ سیٹ پر چوہدری نثار کو بٹھانے والے خود بیٹھ گئے ہیں تاکہ نواز شریف نعروں کا جواب دیتے وقت با ہمت

Read more

نواز شریف خوشامدیوں کا گھیرا توڑیں ورنہ جلاوطنی کے لیے تیار رہیں

مشرف دور میں جلا وطن کیے جانے والے میاں محمد نواز شریف جب نومبر 2007 کو پاکستان تشریف لائے تو عوامی ردعمل میں خاصا جوش و خروش تھا اس کا موازنہ 21 اکتوبر 2023 سے کیا جائے تو لندن سے پاکستان تشریف لانے والے نواز شریف اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کے تارے تو ہیں مگر عوامی پذیرائی میں خاصی کم ہو چکی ہے۔ حالیہ ہونے والے سروے تو الگ ہی کہانی پیش کر رہے ہیں۔ دو مہینے کی

Read more

مسلم لیگ ن کا چھوٹی سیاسی جماعتوں سے اتحاد، وجہ عمران خان کی مشترکہ مخالفت یا مجبوریاں

ایسے ماحول میں جہاں نواز شریف ان کے اس وقت کے سب سے بڑے سیاسی حریف عمران خان جیل میں ہیں اور ان کی پارٹی زیرِ عتاب ہے، کیا مسلم لیگ ن اس کے باوجود گھبراہٹ کا شکار ہے، یا اس بار اس جماعت نے ووٹر اور نواز شریف کے درمیان پیدا ہونے والے خلا کو پُر کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے۔

Read more

عدالتوں  کو ایک دوسرے سے لڑانے کی افسوسناک کوشش

تحریک انصاف کے وکلا گوہر علی خان اور بیرسٹر علی ظفر نے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو پانچ سال کے لیے نا اہل کرنے کے حکم کو چیلنج کیا ہے۔ اس سے پہلے سوموار کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسی مقصد کے لیے دائر کی گئی درخواست واپس لینے کی استدعا کی گئی تھی۔ تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ درخواست منظور نہیں کی تھی۔ اب اسی مقصد کے لیے لاہور

Read more

جنرل الیکشن اور پارٹیوں کی صف بندی

پاکستان میں نئے انتخابات کے لئے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کی تاریخ سپریم کورٹ کے روبرو طے ہو چکی ہے۔ چیف جسٹس نے اس تاریخ کو لوہے پر لکیر قرار دیا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے اس تاریخ پر با اثر حلقے بھی متفق ہوئے ہیں تب جا کر الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان نے اس تاریخ پر اتفاق کیا۔ چونکہ ریاست کے تمام ادارے پنجاب میں بروقت الیکشن کروانے میں ناکام رہے تھے اس لئے اب عام

Read more

ایک ملاقات گورنر پنجاب سے!

گورنر کسی بھی صوبے میں ایک اہم آئینی عہدہ ہے۔ گورنر، صوبے میں وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے۔ اگرچہ گورنر کے پاس انتظامی اختیارات نہیں ہوتے، تاہم کچھ آئینی تقاضے ہیں، جو گورنر کو نبھانا پڑتے ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں اکثر و بیشتر ہلچل بپا رہتی ہے، اس تناظر میں گورنر کے عہدے کی اہمیت نہایت زیادہ ہے۔ گورنر صوبے کی تمام جامعات کا چانسلر ہوتا ہے، سو تعلیمی لحاظ سے بھی گورنر کا عہدہ خاص اہمیت کا حامل

Read more

مذاکرات کے طوطے اور محاذ آرائی کے الو!

9مئی کا المناک دن بے یقینی کے سائے چھوڑ کر ڈھلا تو اگلے روز کا سورج آگ اگلتا ہوا نمودار ہوا۔ نسیں خیموں کی تنابوں کی طرح تنی ہوئی تھیں تو جذبات کا پارہ آسمانوں کو چھو رہا تھا۔ دو چار روز کے اندر فضاء اس قدر بوجھل ہو گئی کہ سانس لینا تک دشوار ہو گیا۔ حالات کی سنگینی اور ادارہ جاتی غم و غصے کو محسوس کرتے ہوئے مفاد پرستوں کے غول در غول ’آدم بو، آدم بو‘

Read more

جیل میں کپتان سے آٹھ صحافیوں کو گفتگو کا موقع

بہت دیر کے بعد فقط آٹھ صحافیوں کو پیر کے روز عمران خان کے ساتھ  گفتگو کا موقعہ مل گیا۔ اڈیالہ جیل میں ان کے خلاف سائفر کیس کے حوالے سے جاری کارروائی اس کا سبب ہوئی۔بہت دیر کے بعد نصیب ہوئے اس موقع کو مگر میرے نوجوان ساتھیوں نے میری ناقص رائے میں ”کام کی بات“ نکالنے کے لئے استعمال نہیں کیا۔ سوشل میڈیا پر بنائے اپنے اکاﺅنٹ اور وہاں چلائے پیغامات کے ذریعے بنیادی پیغام فقط یہ دیتے

Read more

ہم سب حیراں سرِ بازار

ریاستِ مدینہ کی اٹھتے بیٹھتے مثال دینے والا وزیراعظم دیگر ممالک کے سربراہان سے ملنے والے سرکاری تحائف سرِبازار فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے، پھر بھی وہ مرید سے ترقی پاکر مرشد بن جاتا ہے! اکبر ایس بابر، ڈاکٹر شیریں مزاری، ڈاکٹر عارف علوی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، علی محمد خان، حفیظ اللہ نیازی، سیف اللہ نیازی، عون عباس بپی، شبلی فراز جیسے پرانے کارکن ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں جب سال پہلے پاکستان پیپلز پارٹی سے

Read more

نواز شریف کی راہ کے کانٹے اور عمران خان

پی ٹی آئی نے اپنی جماعت میں انتخاب تو اس خوبی سے کرایا ہے کہ دنیا اش اش کر اٹھی ہے۔ آئندہ چند روز اس واقعے کا تذکرہ رہے گا۔ کوئی بھولے گا تو اکبر ایس بابر اسے یاد دلا دیں گے۔ مزید کوئی کسر اگر رہ گئی تو اکبر صاحب اسے الیکشن کمیشن یا کسی دوسری عدالت میں چیلنج کر کے پوری کر دیں گے۔ اب یہاں دو سوال ہیں۔ ایک یہ کہ پی ٹی آئی کو مرنے کا

Read more

دانیال عزیز کے مسلم لیگ (ن) سے جدائی کے سفر کا آغاز

دانیال عزیز کی سیاست کا میرے لئے بطور صحافی ”جائزہ“ لینا تقریباً ناممکن ہے۔اس ضمن میں سب سے زیادہ دِقت ان دنوں محسوس ہوئی جب وہ جنرل مشرف کے دور میں تشکیل دیے نیشنل ری کنسٹرکشن سے وابستہ ہوکر ”نیا جمہوری نظام“ کھڑا کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ عسکری حلقوں میں افلاطون تصور ہوتے جنرل نقوی مذکورہ ادارے کے سربراہ تھے۔ذاتی طورپر وہ ایک مہذب اور خلیق انسان تھے۔ ان سے چند ملاقاتوں کے بعد مگر اندازہ ہوا کہ

Read more

کچھ ان تصویروں کا بھی سوچیں!

عزت مآب چیف جسٹس، قاضی فائز عیسیٰ نے بجا طور پر نکتہ اٹھایا ہے کہ آئین توڑنے والے ججوں کی تصویریں، عدالتی کمرہ نمبر ایک میں کیوں لگی ہیں؟ لیکن صرف آئین شکنوں ہی نہیں، ان کی تصویروں کے بارے میں بھی کچھ سوچنا ہو گا جو طلائی حاشیوں والی ریشمی عبائیں پہن کر انصاف کی قبائیں تار تار کرتے رہے۔ جو بغض و عناد کی بنا پر اللہ تعالی سے باندھا گیا حلف وفا توڑتے رہے۔ جنہیں پاکستان کے

Read more

نواز شریف، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیں

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں پارٹیوں نے آئندہ انتخابات میں مل کر امید وار کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدارتی امیدوار بھی اتفاق رائے سے لایا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کے اعتماد کے علاوہ چھوٹی پارٹیوں کے جھکاؤ کو دیکھتے ہوئے قیاس کیا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہی آئندہ انتخابات کے بعد حکومت بنانے میں کامیاب

Read more

رائے عامہ کے نام پر رائے مخصوصہ

ایک ہم عصر نے پاکستان میں موجودہ رائے عامہ کے بارے میں کچھ گل افشانی کی ہے۔ اس پر کچھ عرض و معروض کرنا ہے لیکن ساغر کہنہ کا ذکر کیے بغیر تناظر واضح نہیں ہو سکے گا۔ فردوسی اسلام، شاعر پاکستان اور قومی ترانے کے خالق محمد حفیظ المتخلص بہ حفیظ جالندھری بیسویں صدی کے آغاز پر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ رسمی تعلیم معمولی تھی لیکن مولانا غلام قادر گرامی سے رشتہ تلمذ نے فن شعر میں صیقل کر

Read more

رگڑے پے رگڑا لگتا ہی چلا جا رہا ہے: وسعت اللہ خان کا کالم

پس ثابت ہوا کہ کوئی شے قائم ہے تو وہ الہ دین کا چراغ ہے۔ سیدھا رگڑو تو ہر ہر دروازہ کھلتا چلا جاتا ہے۔ چراغ الٹا رگڑا جائے تو دوڑتے اونٹ پر بیٹھے آدم کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

انتخابات کو مشکوک بنانا قومی مفاد کے خلاف ہو گا

بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) اور اس کے قائد نواز شریف کو نشانے پر لیا ہے اور کہا کہ بادشاہوں کی طرح واپس آ کر انتخاب جیتنے کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ ’نواز شریف انتظامیہ کی مدد سے انتخاب جیتنے کی کوشش کرنے کی بجائے، اپنے سیاسی منشور کی بنیاد پر انتخاب میں حصہ لیں‘ ۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب، ووٹ کو عزت دلوائیں، اسے رسوا نہ کریں۔ پیپلز پارٹی کے

Read more

نون لیگ کے لیے ریلیف اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، کیا نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے نئے ’لاڈلے‘ ہیں؟

ایک طرف نواز شریف ان مقدمات میں، جنھیں ان کی جماعت ’سیاسی انتقام‘ قرار دیتی رہی ہے، ریلیف حاصل کر رہے ہیں تو دوسری طرف عمران خان ایسے ہی ’سیاسی بنیادوں پر قائم‘ سمجھے جانے والے مقدمات میں ٹرائل بھگت رہے ہیں اور جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ نواز شریف کی ’خاموش مصلحت‘ کا نتیجہ ہے۔

Read more

یہ سارے لیڈر کیوں اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

پاکستانی سیاست میں انتخابات سمیت مستقبل کے بارے میں ہر معاملہ پر شکوک و شبہات کے سائے ہیں۔ سوشل میڈیا کے علاوہ ’پیش گوئیاں فروخت کرنے والے بعض نامور صحافیوں و کالم نگاروں‘ نے اس حوالے سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ حالانکہ ملک میں معاملات کو درست تناظر میں پرکھنے اور حقیقی صورت حال کے مطابق رائے دینے یا بات کرنے کی شدید ضرورت ہے۔ اس مبہم اور غیر واضح صورت حال کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں سیاسی

Read more

انتخابات میں التوا کون اور کیوں چاہتا ہے؟

پاکستان میں 8 فروری 2024 کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیاں مکمل ہو چکیں اور ان پہ 3000 سے زائد اعتراضات پہ بھی تقریباً کام مکمل ہو چکا۔ حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن بھی نکل آیا اور ان کی باقاعدہ اشاعت بھی ہو چکی اب صرف انتخابی شیڈول کا اعلان ہونا ہے۔ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے 90 روز کے اندر انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن اور صدر

Read more

نواز شریف کی بریت

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو گیارہ سال قید با مشقت، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو آٹھ سال قید با مشقت جبکہ کیپٹن صفدر کو ایک سال قید با مشقت اور مجموعی طور پر شریف فیملی کو ایک ارب پینسٹھ کروڑ کے قریب جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔ مقدمے کے دیگر ملزمان حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے کر دوسری بار ان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اعلان کیا گیا

Read more

نواز، عمران مفاہمت :میں بچ گیا ہوں تو کیا پھر سے مار دو گے مجھے

ان دنوں بعض دانشور نواز شریف سے یہ تقاضا کر رہے ہیں کہ وہ عمران خان کو معاف کر دیں اور ان کی طرف مفاہمت کا ہاتھ بڑھائیں۔ تاکہ سیاست کی مکدر فضا میں کچھ ٹھہراؤ آ سکے۔ سیاسی معاملات میں مختلف نقطہ نظر یا تنقید کا پہلو موجود ہونا سیاسی و جمہوری روایات کا حصہ ہے۔ اگر یہ سیاسی دشمنی یا عدم قبولیت میں تبدیل ہو جائے تو مفاہمت کا امکان ختم ہو جاتا ہے۔ مفاہمت سے کوئی ادنی

Read more

جلسے سے زیادہ میلے کا سماں۔۔۔ پہلی بار کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

عام انتخابات کی مناسبت سے اب تک قومی دھارے کی جن دو بڑی جماعتوں کے رہنمائوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا ان میں نوازلیگ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شامل تھے لیکن نوازلیگ کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت نے کوئٹہ کی سیاسی ماحول کو گرما دیا۔

Read more