اسرائیل کے نئے وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ کون ہیں؟

ویب ڈیسک — اسرائیل میں 12 برس تک وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے کے بعد بن یامین نیتن یاہو کا دورِ اقتدار ختم ہو گیا ہے جس کے بعد قدامت پسند نظریات کے حامل نفتالی بینیٹ اسرائیل کے نئے وزیرِ اعظم بن گئے ہیں۔

Read more

جی سیون اجلاس کے اعلامیے میں چین کا ذکر، بیجنگ کا کرونا وبا کو سیاسی رنگ دینے کا الزام

ویب ڈیسک — دنیا کی سات بڑی معاشی طاقتوں کے سربراہان نے کرونا وبا اور اس کے اثرات سمیت معیشت، چین اور روس کی جانب سے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

Read more

سعودی عرب: آبِ زم زم کی تقسیم کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

ویب ڈیسک — سعودی حکام نے ایک نئے اسمارٹ روبوٹ نظام کا افتتاح کیا ہے جو مسجد الحرام اور مسجد نبوی آنے والے زائرین اور اسٹاف کو آب زم زم کی بوتلیں فراہم کرے گا۔

Read more

پاکستانی آم: پاکستان دوسرے ممالک کو آموں کا تحفہ کیوں بھجواتا ہے؟

پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈیا کے خبررساں ادارے اے این آئی اور دیگر ویب سائٹس کی جانب سے شائع ہونے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ چین اور امریکہ نے پاکستان کی حکومت کا آموں کا تحفہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔

Read more

بنیامن نیتن یاہو: موقع پرست اور ہوشیار رہنما جو نئے اسرائیل کی پہچان بنے

بنتامن نیتن یاہو کو کبھی ’اسرائیل کا بادشاہ‘ کہا گیا تو کبھی ان کے لیے ’جوڑ توڑ کے عظیم ماہر‘ کے الفاظ استعمال کیے گئے۔ ایک پوری نسل کے لیے نتن یاہو، جنھیں پیار سے ’بی بی‘ کہتے ہیں، اسرائیل کی سیاست پر غالب رہے۔

Read more

کوپا امریکہ کا آغاز: افتتاحی میچ میں برازیل نے وینزویلا کو 0-3 سے شکست دے دی

ویب ڈیسک — کرونا وائرس کے خدشات کے باوجود برازیل میں کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اتوار کو ایونٹ کے افتتاحی میچ میں میزبان برازیل نے وینزویلا کو 0-3 سے شکست دے دی۔

Read more

دریائے چترال میں طغیانی سے اپر چترال میں سیاح اور مکین کن رکاوٹوں کا شکار ہیں؟

اسلام آباد کے رہائشی عبدالرؤف اپنے سات دوستوں کے ہمراہ اتوار کو تفریح کے بعد صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی پہنچے تو انھیں بتایا گیا کہ اپر چترال کے ریشن کے مقام پر دریائے چترال کے بہاؤ میں اچانک اضافے کے باعث کٹاؤ سے روڈ اور زمینیں دریا میں بہہ چکی ہیں۔

Read more

نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کے منظوری دے دی

اسرائیل کی پارلیمان نے اتوار کو نئی اتحادی حکومت کے قیام کی منظوری دے دی اور اس طرح بنیامن نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا اب خاتمہ ہو گیا ہے۔

Read more

سعودی عرب کی حج پالیسی، رواں برس 60 ہزار مقامی افراد ہی فریضہ ادا کر سکیں گے

ویب ڈیسک — سعودی عرب نے ہفتے کو اعلان کیا ہے کہ کروناوائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے رواں برس صرف 60 ہزار مسلمانوں کو حج کی ادائیگی دی جائے گی جب کہ غیر ملکی زائرین حج نہیں کر سکیں گے۔

Read more

’بابا کا دھابہ‘ کے کانتا پرساد چھ ماہ بعد ہی ریستوراں بند کر کے واپس دلی کے دھابے پر

80 سالہ کانتا پرساد جن کی قسمت ایک وائرل ویڈیو نے بدل کر رکھ دی تھی، محض چھ ماہ بعد دلی میں سڑک کے کنارے اپنے ڈھابے میں واپس پہنچ گئے ہیں۔

Read more

کورونا ویکسین اور ہمارا المیہ

کسی بھی نئی ایجاد یا بلا کے آنے سے ہمیشہ اس کی تائید کے ساتھ اس پر تحفظات، خدشات اور مفید و مضر اثرات پر رائے کا اظہار کیا جاتا ہے، انسانی فطرت کا تقاضا بھی یہی ہے مگر چونکہ اب جدید ٹیکنالوجی، معلومات کی بہتات اور سماجی ابلاغی ویب سائٹس کا اثر و رسوخ سماج میں بڑھا ہے اس نے انسان کو قدرے زیادہ ذہنی انتشار کا شکار کیا ہے، جس کے سبب دنیا میں ہونے والے کسی بھی

Read more

کیا چترال میں وبا خود کشی میں اضافہ کا سبب بنی؟

کمرہ جماعت میں ایک استاد طالبعلموں سے مخاطب ہو کر کہتی ہیں کہ آج میں، روزانہ کے معمول سے ہٹ کر، آپ لوگوں کو ایک اسائنمنٹ دے رہی ہوں جس میں آپ کو اپنے دل کی بات پوری دیانت داری کے ساتھ لکھنی ہوگی۔ اسائنمنٹ کے لئے سب کو کاغذ دینے کے بعد بچوں کو مخاطب کر کے بولی: آج آپ کا کام یہ ہے کہ ’آپ اپنے زندگی میں کیا بننا چاہتے ہیں‘ اس بارے میں لکھیں۔ سب بچے

Read more

لافٹر بک: ایک تبصرہ

وہ مصنفین جنہیں ہم ذاتی حیثیت سے جانتے ہوں ان کی کتب پر تبصرہ کرنا میرے نزدیک ذرا مشکل کام ہے۔ ناصر محمود شیخ کی پہلی کتاب ”بکھرے خواب“ اپنے نام کی طرح قاری کی سوچوں کو بھی ایک بار بکھیر کر رکھ دیتی ہے۔ لیکن اب مصنف نے ”لافٹر بک“ لکھ کر ایک ایسی یکسوئی مہیا کی کہ قاری سب کچھ بھول بھال کر کسی ایک نقطے کو پڑھتے اور سمجھتے ہوئے بے اختیار ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہو

Read more

تمغہ حسن کارکردگی اور 8 نگار ایوارڈ حاصل کرنے والے اداکار غلام محی الدین

1970 کی دہائی کے شروع کے سال ہوں گے جب میں نے جامعہ کراچی میں بی اے آنرز میں داخلہ لیا۔ اس زمانے میں میرے ہی شعبے کے ایک سینئر، کاظم حسن رضا پاکستان ٹیلی وژن کراچی مرکز سے انگریزی میں خبریں پڑھتے تھے۔ پھر ہم سے ایک سال سینئر شیرین رحمن بھی تھیں جو آگے چل کر سیاست میں نامور ہوئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی فوزیہ وہاب (م) میرے ساتھ کی تھیں اور ان کے شوہر

Read more

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ

سرکار نے ہمیں تبدیلی کی بتی کے پیچھے کچھ اس طرح سے لگایا ہوا ہے کہ ہماری نظریں کسی بڑی تبدیلی کی تلاش میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں کی دیکھنا بھی گوارا نہیں کر رہیں۔ خبر یہ ہے کہ اس سال گزشتہ سال کی نسبت گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد 55 لاکھ سے بڑھ کر 56 لاکھ ہو گئی ہے۔ یہ خبر ہماری نظروں سے اوجھل ہونے سے بال بال بچی ہے، ورنہ

Read more

’پاکستانی ایئر چیف کا ہیلی کاپٹر پر گاؤں کا دورہ: سرکاری وسائل کے استعمال، ریڈ کارپٹ استقبال اور پروٹوکول پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان میں حکومتی عہدیداروں کو آمدورفت کے دوران دیے جانے والے پروٹوکول کے حوالے سے بحث کئی دہائیوں سے جاری ہے اورعام طور پر اس کی وجہ سیاست دان بنتے ہیں۔ تاہم گذشتہ روز سے اس بحث کا موضوع ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا اپنے گاؤں کا دورہ ہے۔

Read more

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکت

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے چار پاکستانی نژاد افراد کو سنیچر کی سہ پہر انٹاریو صوبے کے شہر لندن کے اسلامک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ جازے میں شرکت کے لیے ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کینیڈین شہری مختلف شہروں سے سینکڑوں میل کا سفر کرکے سنیچر کے روز لندن پہنچے۔

Read more

مصنوعی ذہانت کا تجزیہ: بالی وڈ میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے پایا جانے والا جنون جو اب کم ہو رہا ہے

مصنوعی ذہانت کے ذریعے کی گئی ایک تحقیق میں بالی وڈ میں پچھلے ستر سال میں بننے والی سینکڑوں فلموں کے مکالموں کا جائزہ لیا گیا کیا جن میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے جنون دیکھا گیا۔

Read more

انڈیا چین تنازع: ایک سال بعد گلوان وادی میں حالات کیا ہیں؟

انڈیا اور چین کے درمیان ہونے والے سرحدی تنازعے کے بعد ایک سال کے دوران کئی ادوار کی بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے پینگونگ تسو جھیل کے علاقے میں اپنی افواج کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن چین نے ہاٹ سپرنگ، گوگرا پوسٹ اور دیپسانگ سے دستبرداری کا عندیہ نہیں دیا ہے۔

Read more

بھارتی کشمیر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار اور دو شہری ہلاک

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شمال مغربی شہر سوپور میں ہفتے کو مُشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار اور دو عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ جب کہ دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔

Read more

بجٹ کے بعد اب کیا مہنگا ہو گا اور کیا سستا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون کالز کو مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے۔ جب کہ 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم اور سیلز ٹیکس میں کمی سے دو لاکھ روپے تک قیمت کم ہونے کا امکان ہے۔

Read more

ملکۂ برطانیہ کی دو بار سال گرہ کیوں ہوتی ہے؟

ویب ڈیسک — ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم یوں تو 21 اپریل کو 95 برس کی ہوچکی ہیں۔ لیکن برطانیہ کے شاہی خاندان کی روایت کے مطابق سرکاری سطح پر ان کی سال گرہ 12 جون کو منائی جاتی ہے۔

Read more

رپورٹرز ڈائری: ’ہیڈ فون لگا تو وزیرِ خزانہ کے لیے کچھ آسانی ہوئی‘

اسلام آباد — اسلام آباد میں جون کی شدید گرمی میں جمعے کی سہہ پہر میں جب بجٹ کا اجلاس شروع ہوا تھا، تو سیاست میں بھی باہر کے موسم کی طرح پارہ چڑھا ہوا تھا اور بظاہر محسوس ہو رہا تھا کہ قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف بھی بھر پور مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

Read more

سعودی عرب کا رواں برس بھی کووڈ 19 کے باعث بیرون ملکی زائرین کو حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان

سعودی وزارت خارجہ نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر وزارت حج و عمرہ کا ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے رواں سال مجموعی طور پر 60 ہزار سعودی عرب کے شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کو حج ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

Read more

جی سیون سربراہ اجلاس: چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی رہنماؤں کا ’نئے منصوبے پر اتفاق‘

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر جی سیون رہنماؤں نے کورنوال سمٹ کے دوران چین کے خلاف سٹریٹیجک مقابلے کے موضوع پر بات چیت کی ہے جس کے بعد ‘بیلڈ بیک بیٹر ورلڈ’ یعنی عالمی سطح پر تعمیر نو کے ایک نئے منصوبے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

Read more

ملالہ کی شادی کی فکر مت کریں، اس نے طالبان کی نہیں سنی آپ کی کیا سنے گی

ہمارے گھروں میں لڑکوں کا مسئلہ کچھ بھی ہو ہمارے پاس حل ایک ہی ہوتا ہے۔ لڑکا امتحان میں فیل ہو گیا ہے، شادی کروا دو، لڑکے کو نوکری نہیں ملتی، شادی کروا دو۔ اب لڑکا چھوٹا موٹا نشہ کرنے لگا ہے، سارا دن باتھ روم سے نہیں نکلتا، بس شادی کروا دو تو ٹھیک ہو جائے گا۔

پتہ نہیں کس حکیم نے ہمیں بتایا ہے کہ دنیا کی ساری بیماریوں کا علاج شادی ہے۔ آپ کے ماں باپ نے بھی شادی کی ہو گی، کبھی انہیں اکیلے اکیلے بٹھا کر پوچھ لیں کہ کیا پایا کیا کھویا۔

Read more

جی سیون سربراہ اجلاس میں کرونا وبا کو دنیا کے لیے ‘نہ مٹنے والا زخم’ بننے سے روکنے کا عزم

ویب ڈیسک — برطانیہ کے ساحلی تفریحی مقام کاربس بے پر ہونے والی جی سیون کانفرنس می شریک عالمی رہنماوں نے ویکسین کی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون اور عالمی معیشت کو زیادہ شفاف بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا کو دنیا کے لیے ایک ‘نہ مٹنے والا زخم’ نہیں بننے دیا جائے گا۔

Read more

خطرناک وائرس ماضی میں کب اور کیسے لیبارٹریوں سے لیک ہوئے؟

واشنگٹن ڈی سی — امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے ایک امریکی لیبارٹری کے حوالے سے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چین کی ووہان لیب سے کرونا وائرس کے لیک ہونے کا نظریہ قابل یقین ہے اور اس پر مزید تحقیق ہونی چاہیے۔

Read more

حکومت کا معاشی استحکام کا دعویٰ، اپوزیشن نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا

اسلام آباد — پاکستان میں قومی بجٹ سال 2021-22 پیش کر دیا گیا ہے جسے اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے غلط اعداد و شمار دے کر لفظوں کی ہیرا پھیری کی ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ اس بجٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم نے معیشت کو مستحکم کر لیا ہے اور اب ہم نے شرح نمو بڑھانے کی طرف جانا ہے۔ اس بجٹ میں متوسط طبقے کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے اور غریب طبقے کے لیے بہت سی نئی سکیموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

Read more

بچوں، بوڑھوں اور بیماروں کی دیکھ بھال صرف عورت کی ذمہ داری کیوں؟

بہت پرانی بات ہے، لالی ایک انگریزی روزنامے میں اور میں ایک اردو روزنامے میں کام کرتے تھے ایک روز وہ دفتر نہیں آئی اور اگلے روز اس نے بتایا کہ کام والی نے چھٹی کی تھی اس لئے اسے گھر رکنا پڑا اور پھر اس نے ہمیشہ کی طرح مسکراتے ہوئے پوچھا تھا ”آخر جب بھی ملازمہ چھٹی کرے یا بچہ بیمار پڑے تو ہمیشہ بیوی کو ہی دفتر سے چھٹی کیوں کرنی پڑتی ہے؟“ میرے پاس اس کے سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔ لیکن اب لوگ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ بچوں، بوڑھوں، بیماروں اور معذوروں کی دیکھ بھال معاشرے کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے میں طبی دیکھ بھال، سماجی خدمات، بچپن میں یا معذوری کی صورت میں سماجی تحفظ (آرٹیکل 25 ) تعلیم سب کے لئے (آرٹیکل 26 ) کا حق بھی شامل ہے۔

Read more

حکومت کا معاشی سروے اور مہنگائی کی اصل صورتحال

وزیر خزانہ شو کت تر ین نے معیشت کو ’سب اچھا ہے‘ ، کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔ ان کے مطابق ”شرح نمو کے حوالے سے گزشتہ بجٹ میں حکومت کا اپنا اندازہ 2.1 فیصد تھا جبکہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا تخمینہ تو اس سے بھی کم تھا لیکن حکومت کی طرف سے مینوفیکچرنگ، ٹیکسٹائل، زراعت اور تعمیراتی شعبے کو گیس، بجلی کی مد میں مراعات دینے سے بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ نے مثبت نمو کا مظاہرہ کیا جو تقریباً 9 فیصد تھی۔ اسی طرح مالی سال 21۔ 2020 میں عبوری شرح نمو 3.94 فیصد رہی، جو مجموعی طور پر تمام شعبوں میں مثبت ردعمل کی بنیاد پر حاصل ہوئی۔“ وزیر خزانہ نے مزید کہا زراعت نے 2.77 فیصد نمو کی، کپاس خراب ہونے کی وجہ سے ہمیں نمو منفی ہونے کا اندیشہ تھا لیکن باقی 4 فصلوں، گندم، چاول، گنا اور مکئی نے بہتر کارکردگی دکھائی، صنعتی شعبے میں 3.6 فیصداور خدمات میں 4.4 فیصد اضافہ ہوا جبکہ اس کا ہدف 2.6 فیصد تھا۔ لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 9 فیصد اضافہ ہوا، جس سے مجموعی طور پر شرح نمو میں اضافے میں مدد ملی۔

Read more

بجٹ 22-2021: کم سے کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار، پینشن میں 10 فی صد اضافے کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے مالی سال 22-2021​ کا سالانہ وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس کے مطابق کم سے کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار اور پینشن میں 10 فی صد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت جمعے کو بجٹ اجلاس شروع ہوا تو وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا۔ اس موقع پر حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔

Read more

وفاقی بجٹ 21-2020: کیا یہ بجٹ عام آدمی کے لیے بھی سود مند ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ملک کا 8400 ارب روپے خسارے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے والا یہ تیسرا وفاقی بجٹ ہے۔ وفاقی بجٹ کو حکومت کی جانب سے معاشی ترقی میں اٖضافے کا بجٹ قرار دیا گیا ہے۔

Read more

ویکسین نہ لگوانے والوں کا علاج

ہماری قوم کا سب سے بڑا مسئلہ جہالت ہے۔ کرونا کی وجہ سے لاکھوں انسان اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ پوری دنیا اس کی لپیٹ میں ہے۔ اس کی روک تھام کے لیے تمام اقوام میں ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انسانی جان کو مقدم جانتے ہوئے اس کو بچانے کے لیے دن رات اس کے علاج کو بہتر سے بہتر کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے جو کہ ایک خوش آئند قدم ہے۔ لیکن ہم اس قوم کے باسی ہیں جہاں عقل کی بات ہوئی وہاں ہی علم بغاوت بلند کر دیا جاتا ہے۔ مخالفت میں ایسی ایسی تاویلات پیش کی جاتی ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ محب وطن پاکستانیوں کو بات تبھی سمجھ آتی ہے جب ان پر پابندیاں عائد کر دی جائیں۔

Read more

پاکستان بجٹ 2021-22: کیا مہنگائی کے ساتھ قوّت خرید میں اضافے کا حکومتی دعویٰ صحیح ہے؟

ماہرین کے مطابق جی ڈی پی میں اضافے اور کمپنیوں کے منافع میں اضافے سے سرمایہ دار تو فائدہ اٹھاتے ہیں تاہم یہ کہنا کہ اس کے اثرات عام آدمی کو منتقل ہوئے ہیں، یہ بات صحیح نہیں ہے۔

Read more

کووڈ 19: پنجاب میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے سم کارڈ بند کرنے کی نوبت کیوں آئی؟

حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین پروگرام کو تسلی بخش قرار دیا جا رہا ہے لیکن اگر ایسا ہے تو حکومت کو موبائل فون بند کرنے جیسا اقدام کیوں کرنا پڑ رہا ہے؟

Read more

موت کی ٹرین میں زندگی کا آخری سفر

صوبہ سندھ میں گھوٹکی کے نزدیک سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے تصادم کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔ صبح چار بجے جب دونوں ٹرینوں کا تصادم ہوا تو دن نکلنے پر لاشوں کے ٹکڑے دور دور تک بکھرے ہوئے تھے، یہ خوفناک منظر دیکھنے والے کئی افراد موقع پر بے ہوش بھی ہو گئے، یہ ایسا ہولناک حادثہ تھا کہ ریسکیو ٹیمیں بھی یہ خونی منظر دیکھ کر کانپ گئیں۔ ٹرین

Read more

نعیم الحسن ببلو۔ تم نہیں تو تمہاری یادیں ہی سہی

جوں جوں زندگی گزر رہی ہے، زندگی کا اہم حصہ رہنے والے پیارے رفتہ رفتہ ساتھ چھوڑتے جا رہے ہیں، ان میں عزیز ترین رشتے، دوست، پسندیدہ شخصیات وغیرہ شامل ہیں، باقی زندگی ان کی یادوں میں ہی گزرے گی، ان میں ایک شخصیت معروف گلوکار نعیم الحسن ببلو بھی ہیں جو اتوار کو ہم سب کو چھوڑ کر اللہ کو پیارے ہو گئے نعیم الحسن ببلو خوبصورت شخصیت کے مالک تھے، ہنس مکھ، محبت کرنے والا انسان، لوگوں کے

Read more

ریاست مدینہ جدید میں ڈاکٹروں کی مشکلات

دوسری جنگ عظیم کے بعد ایٹمی دھما کوں سے تباہ حال ملک جاپان کی بحالی، اصلاحات اور ترقی کے لیے پیکج کا تعین کیا جا رہا تھا تو جاپان کے صدر ہیرو ہیٹو نے امداد دینے والے ملکوں کے نمائندوں سے دست بستہ عرض کی تھی کہ بے شک باقی سب شعبے لے لیں مگر ہماری زبان اور نظام تعلیم ہمارے اختیار میں رہنے دیں۔ پھر دنیا نے دیکھا کہ ایٹمی دھماکوں اور اتحادیوں کے حملوں سے ادھڑا کھدڑا ملک چند سال کے اندر اندر نہ صرف اپنے پیروں پر کھڑا ہو گیا بلکہ آنے والے سالوں میں دنیا کی طاقتور ترین معیشت اور صنعتی ملک بن گیا۔

Read more

طلبا کا اختیاری مضامین پر اختیار اور ارباب اختیار کے تعلیمی فیصلے

کورونا کی وبا نے اگرچہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا مگر اس نے جو اثرات پاکستان پر چھوڑے اس کی مثال شاید ہی کہیں ملتی ہو۔ اللہ اللہ کر کے بورڈ کے امتحانات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا، جس کے آتے ہی ملک بھر میں امتحانات کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے گئے، حسب معمول نوجوانوں کی جانب سے توڑ پھوڑ کر کے تعلیم و تربیت کے فقدان پر توجہ دلائی گئی۔ یعنی بدترین تربیت کے مظاہرے کے ذریعے تربیت پر توجہ دلائی جاتی ہے۔ ٹویٹر پر امتحانات ملتوی کرانے کے لئے ٹرینڈز چلائے گئے بلکہ یہاں تک سننے میں آیا کہ کچھ طلباء عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے بھی پہنچ گئے۔ غرض باقی معاملات کی طرح اس معاملے پر بھی ہر ممکن حد تک ایک غیر ذمہ دار قوم ہونے کا ثبوت دیا گیا۔

Read more

اقتصادی سروے 21-2020: پاکستان کن معاشی اہداف کو حاصل نہیں کر سکا

پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 21-2020 کے لیے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے حکومت کی معاشی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری کے آثار پیدا ہو چکے ہیں اور یہ ’ٹیک آف پوزیشن میں پہنچ چکی ہے‘۔

Read more

آن لائن امتحانات اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

دنیا نے کرونا وائرس کے بعد جو خد و خال اور شکل ماہیت اختیار کی ہے اسے دیکھ کر روز ایک نیا باب حیرت عیاں ہوتا ہے۔ گزرے برس جب یہ عفریت دنیا میں داخل ہوا تو حقیقت یہی ہے کہ ساری دنیا نہ صرف ورطہ حیرت میں ڈوب گئی۔ بلکہ بڑی بڑی طاقتوں اور تھنک ٹینکس کی فلاسفریاں دھری رہ گئیں۔

Read more

بھارت: کرونا سے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار اموات،سرکاری اعداد وشمار پر پھر سوال اٹھنے لگے

نئی دہلی — بھارت میں ایک طرف جہاں دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سمیت متعدد شہروں اور قصبوں میں لاک ڈاؤن کی بہت سی پابندیوں میں نرمی سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں جمعرات کو ایک دن میں کرونا سے ہونے والی اموات میں ایک دم اضافے کی وجہ سے لوگ تشویش میں بھی مبتلا ہو گئے ہیں اور وبا سے ہونے والے ہلاکتوں کے سرکاری اعداد و شمار پر پھر سے سوال اٹھنے لگے ہیں۔

Read more

یورو 2020: دنیا بھر کی نظریں دنیائے فٹ بال کے دوسرے بڑے ایونٹ پر

کراچی — گزشتہ برس کرونا وائرس کی وجہ سے’یورو ٹوئنٹی ٹوئنٹی’ کا انعقاد نہیں ہو سکا تھا لیکن اب شائقین کا انتظار ختم ہونے کو ہے۔ جمعہ 11 جون سے ایونٹ کا آغاز ہو رہا ہے جس میں دفاعی چیمپٔن پرتگال اور عالمی چیمپٔن فرانس سمیت جرمنی، ترکی، انگلینڈ اور دیگر یورپی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

یوئیفا یورپین چیمپئن شپ کو ورلڈ کپ کے بعد دنیائے فٹ بال کا سب سے بڑا ایونٹ سمجھا جاتا ہے جس میں برِ اعظم یورپ کی 24 بہترین ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔

Read more

کیا پاکستان رواں برس سات کروڑ افراد کی کرونا ویکسی نیشن کا ہدف حاصل کر پائے گا؟

کراچی — پاکستان نے ایک جانب کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے مختلف ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں لگانے کا ہدف بدھ کو حاصل کیا ہے۔ اب حکام کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 30 ممالک میں شامل ہو چکا ہے جنہوں نے اب تک سب سے زیادہ ویکسین لگائی ہیں۔ جب کہ دوسری جانب سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کو رواں ماہ کے آخر تک ویکسین لگانے کا پابند بھی کیا گیا ہے۔

Read more

امریکی صدر جو بائیڈن کا پوتن کو پیغام: ’روس نے اگر امریکہ مخالف کارروائیاں کیں تو اسے سنگین نتائج کا سامنا ہوگا‘

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پہلے بیرونِ ملک دورے کا آغاز روس کو یہ سخت تنبیہ کر کے کیا ہے کہ اگر اس نے امریکہ کے خلاف ‘نقصان دہ کارروائیوں‘ میں حصہ لیا تو اسے جامع اور معنی خیز نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Read more

بائیڈن برطانیہ پہنچ گئے، جی سیون اجلاس میں شرکت سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

امریکہ کے صدر جو بائیڈن بطور صدر اپنے پہلے دورۂ یورپ کے سلسلے میں برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ برطانیہ کی میزبانی میں دنیا کی سات بڑی معاشی طاقتوں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

جمعے سے شروع ہونے والا ‘جی سیون’ اجلاس تین روز تک جاری رہے گا جس میں امریکہ سمیت فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان اور کینیڈا کے رہنما شرکت کریں گے۔

Read more

اندیشہ

مارچ دو ہزار بیس میں جب یہ اعلان کیا گیا کہ پاکستان میں تعلیمی ادارے کرونا کی وبا کی وجہ سے ایک غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے جائیں گے اور تمام تعلیمی سرگرمیاں آن لائن موڈ پر آ جائیں گی تو بحیثیت ایک ٹیچر کے میرے ذہن میں یہ تشویش لاحق نہیں ہوئی کہ تعلیمی ادارے کب دوبارہ سے کھلیں گے بلکہ میں یہ سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ آیا آئندہ آنے والی نسلیں پاکستان کی

Read more

پی ایس ایل 2021 کے پارٹ ٹو کا آغاز: پہلے بولنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو آغاز میں ہی کامیابی، کالن منرو آؤٹ

پی ایس ایل 2021 کے بقیہ میچز کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو رہا ہے۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

امریکہ کا جاپان سمیت 110 ممالک اور علاقوں کے لیے سفری سفارشات میں نرمی کا اعلان

امریکہ میں بیماریوں پر قابو پانے اور ان کی روک تھام کے نگراں ادارے (سی ڈی سی) نے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد سے قبل ہی جاپان سمیت 110 سے زائد ممالک اور علاقوں کے لیے سفری سفارشات میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔

خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق سی ڈی سی نے منگل کے روز اس بات کی تصدیق کی کہ ان ممالک میں وہ 61 ممالک شامل ہیں جن کے بارے میں اس سے قبل بیماری کے شدید خدشات پر مبنی انتباہ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔

Read more

‘صدر میخواں کو تھپڑ فرانس کی جمہوریت پر حملہ ہے’

فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں کو تھپڑ مارنے کے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد فرانس میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق صدر میخواں کو تھپڑ مارے جانے کا واقعہ منگل کو اس وقت پیش آیا جب وہ فرانس کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے موجود تھے۔

Read more

کینیڈا میں نفرت پر مبنی حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی نژاد کون تھے؟

"وہ سونے جیسے لوگ تھے۔۔ہمیشہ ہنستے مسکراتے۔۔۔کبھی کسی سے کچھ نہیں کہتے تھے۔” صبور خان کو یقین نہیں آرہا کہ ان کے اتنے پیارے دوست۔۔۔اتنی محبت کرنے والا خاندان آناً فاناً ختم ہو گیا۔

لندن، اونٹاریو کینیڈا میں اتوار کے روز کے اس واقعے پر ہر طبقہ فکر کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی جان چلی گئی تھی جب کہ ایک دس سالہ بچہ زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

Read more

چند مثبت خبروں کا تذکرہ

درویش کی ناقص رائے میں اخباری سطور کی اہمیت ہے اور انہیں قارئین کی امانت سمجھتا ہوں، لہذا یہاں ذاتی معاملات جسم و جان اور ذہن و قلب پر گزری واردات کا بہت کم ذکر کرتا ہوں۔ قارئین اور ان کی رائے چاہے مثبت ہو یا منفی لکھنے والے کے لیے بہرحال اثاثہ ہیں۔ تحریر خواہ کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو پڑھنے والے میسر نہ ہوں تو ایسے لکھے کا کچھ حاصل نہیں۔ سب سے خوش نصیب لکھاری میری

Read more

کچھ ڈاکٹر عزیز الحق اور رابعہ سنبل کے بارے میں: ڈاکٹر شیر شاہ اور عظمیٰ عزیز سے گفتگو

نوٹ: ’ہم سب‘ پر پاکستان کے دانشور عزیز الحق کے بھائی انوارالحق کا انٹرویو چھپنے کے بعد میری آنسرنگ مشین پر ڈاکٹر شیر شاہ کا ایک میسج تھا کہ وہ مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ میں نے ان سے رابطہ قائم کیا تو کہنے لگے کہ وہ عزیز الحق کی دوست رابعہ سنبل کی بہن ڈاکٹر انیتا کو جانتے ہیں۔ میں نے انہیں بتایا کہ میں عزیز الحق کی بیٹی عظمیٰ عزیز کو جانتا ہوں۔ میں نے ڈاکٹر شیر

Read more

سربرینیکا قتلِ عام: ’بوسنیا کے قصائی‘ راتکو ملادچ کی اپیل مسترد، آخری سانس تک قید رہیں گے

سربرینیکا میں 1995 میں آٹھ ہزار کے قریب مسلمان بوسنیائی مردوں اور لڑکوں کو قتل کر دیا گیا تھا اور اسے اقوامِ متحدہ نے نسل کُشی تسلیم کرتے ہوئے ملادچ کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Read more

کرونا پابندیوں میں نرمی، بالی وڈ فلموں کی شوٹنگ کا دوبارہ آغاز

ویب ڈیسک — عالمی وبا کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک بھارت میں کرونا کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس کے بعد اب متعدد ریاستوں میں نافذ پابندیوں میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک بھر میں جہاں دیگر سرگرمیاں متاثر ہوئی وہیں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

Read more

پاکستان، کرونا اور غربت

گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں کرونا وبا کی وجہ سے نظام صحت کے ساتھ معاشی نظام بھی دباؤ کا شکار رہا۔ اس وبا نے ملک میں گزشتہ پچیس سال میں غربت کے خاتمے کے لئے کی گئی کوششوں پر پانی پھیر دیا۔ سال 2015 میں بیس سال کی کوششوں کے بعد غربت کی شرح 64 فیصد سے کم ہو کر 24 فیصد پر آ چکی تھی۔ آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وبا

Read more

ایمانویل میکخواں: فرانس کے صدر کو سرکاری دورے پر تھپڑ مارا گیا

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدر میکخواں ویلانس شہر کے ایک علاقے میں موجود تھے جب ان کی جانب سے شہریوں کو روکنے کے لیے قائم ایک رکاوٹ کے قریب جانے پر یہ واقعہ پیش آیا۔

Read more

کیا چین انڈیا میں جاری صورتحال سے فائدہ اٹھا کر خطے میں اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے؟

چین نے عالمی وبا کے دوران جنوبی ایشیا کے ممالک کی مدد کے لیے جولائی سنہ 2020 میں کثیر الملکی مذاکرات کی میزبانی شروع کی جس کا چوتھا اجلاس رواں برس اپریل میں ہوا تھا جس میں پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، چین، نیپال اور سری لنکا کے وزراء خارجہ نے حصہ لیا لیکن انڈیا ان اجلاسوں میں موجود نہیں تھا۔

Read more

کشمیری قیدیوں کی بیٹیاں: ’بابا جیل میں ہیں مگر مجھے روز شیشے میں دِکھتے ہیں‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے انڈین جیلوں میں قید رہنماؤں کی بیٹیاں ذہنی تناوٴ کا شکار ہیں اور جیلوں میں کورونا وبا کے پھیلاوٴ اور بعض قیدیوں کی اس وبا سے موت کے بعد ان کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Read more

تدریسی اداروں میں تحقیقی بدعنوانیاں: ’فرسٹ آتھر‘ کون؟

ویسے تو ہمارے ملک کی نام نہاد علمی دنیا بڑی حد تک ناکام دنیا داروں کی دنیا ہے۔ یہاں ایسے ’ڈیفیکٹیڈ پیس‘ بھرے ہیں جو کہ فوجیوں، بیوروکریٹ اور سیاستدانوں کو دیکھ کر رال ٹپکا رہے ہیں اور جل کڑھ رہے ہیں۔ ان ’علمی فنکاروں‘ کے پاس بہت محدود طاقت ہے۔ ان کی طاقت صرف اپنے کلاس رومز تک محدود ہے۔ ان کی ناطاقتی نے ان کو سر تا پا بدعنوان بنا دیا ہے۔ مگر ان کی بدعنوانی کن کن

Read more

افواہوں پہ کان نہ دھریے اور کرونا ویکسین لگوائیے

‌این سی او سی نے فیصلہ کیا کہ سرکاری ملازمین کو لازمی کرونا ویکسین لگوانی پڑے گی اور اس پر خاکسار نے فوری تعمیل کی اور آج ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی ہے۔ جو سرکاری ملازمین ویکسین نہیں لگوائیں گے، سننے میں آیا ہے کہ تنخواہ بھی بند ہو سکتی ہے۔ یہ خبر کافی جان لیوا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو کرونا وبا اور ویکسین کے بارے غلط فہمی کا شکار ہیں۔ بہرحال سرکار سے

Read more

ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے اور موت کا کاروبار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی مشترکہ منصوبہ بندی کے ساتھ دنیا بھر میں 7 جون 2019 کو پہلا فوڈ سیفٹی ڈے منایا گیا جس کے بعد اب ہر سال 7 جون کو ورلڈ سیفٹی فوڈ ڈے منایا جاتا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے ”صحت مند کل کے لئے محفوظ کھانا“ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں آلودہ اور غیر معیاری خوراک اور پانی کے

Read more

کم جانگ ان: شمالی کوریا نے جینز، غیر ملکی فلموں کے خلاف اعلان جنگ کیوں کیا؟

شمالی کوریا کی جانب سے حال ہی میں غیر ملکی مواد کو عوام پر اثر انداز ہونے سے روکنے کے لیے ایک نیا قانون متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت غیرملکی فلمیں، کپڑے یا یہاں تک کہ نامناسب الفاظ کے استعمال پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔

Read more

گھوٹکی ٹرین حادثہ: ’میتیں گھر آئیں تو مہمانوں کے استقبال اور شادی کے لیے کیے گئے انتظامات جنازوں کے لیے استعمال ہوئے‘

اس حادثے میں متاثر ہونے والے ہر گھر اور خاندان کی الگ کہانی ہے۔ کوئی روزگار کے لیے واپس کراچی جا رہا تھا تو کوئی اپنے پیاروں کو ملنے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کا سفر کر رہا تھا۔

Read more

تیسرے بجٹ کے لئے ”ذہن سازوں“ کی الجھنیں

کالے موتیا کے خوف نے گھرسے نکلنے اور لوگوں سے ملنے کو مجبور کر دیا ہے۔ نقصان اس کا مگر یہ ہو رہا ہے کہ کسی محفل میں بیٹھتا ہوں تو ذات کی داکھ میں دبارپورٹر انگڑائی لے کر بیدار ہوجاتا ہے۔ گزشتہ بدھ کی شام اس کی بدولت دریافت کیا تھا کہ ٹی وی سکرینوں پر ہمیں بہلانے کو ایک دوسرے کے لتے لینے والے حکومتی اور اپوزیشن سینیٹروں نے سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کے لئے ایک دوسرے سے بردبار مک مکا کر لیا ہے۔ اس کی تفصیلات بیان کرنے کو بے چین ہو گیا۔ ہفتے کے آخری دو دنوں کے دوران انتہائی پڑھے لکھے افراد سے جو بنیادی طور پر ”ٹیکنوکریٹ“ شمار ہوتے ہیں ایسے خدشات سنے ہیں جنہوں نے جی کو ایک اور حوالے سے پریشان کر دیا ہے۔

Read more

قومی فلاح کی گریٹ گیم

اپوزیشن الزام لگاتی ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک تباہ کر دیا لیکن کیا یہ بات درست ہے؟ اگر معاملے کو کھلے ذہن کے ساتھ دیکھا جائے تو یہ واضح ہے کہ حکومتی اقدامات ملک کے وسیع تر مفاد میں ہیں۔ فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور کے بعد پہلی مرتبہ ایسی ہستی کو اقتدار ملا ہے جو طویل مدتی منصوبے بنا کر ملک کو اوپر بہت اوپر لے جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بعض بہترین حکومتی اقدامات کا ذکر مناسب ہو گا جس پر اپوزیشن اپنی کم فہمی کے سبب کیچڑ اچھال رہی ہے اور بعض معصوم افراد اس کی باتوں میں آ کر قومی فلاح کی اس گریٹ گیم کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔

Read more

پاکستان بیت المال کے سالانہ بجٹ میں اضافے کی ضرورت

گزشتہ ڈیڑھ سال میں کرونا سے پیدا ہونے والی صورتحال نے عام آدمی کی آمدن پر بہت بوجھ ڈالا ہے۔ گو اس عرصے میں حکومت نے غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے لیکن معاشی سرگرمیاں کم ہونے کی وجہ سے غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں غربت کے خاتمے کے لئے سرگرم حکومتی اداروں خاص طور پر پاکستان بیت المال کے بجٹ میں مناسب اضافے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ وفاقی ادارہ مقدور بھر وسائل سے اپنے متنوع پروگراموں کے ذریعے پاکستان کی غریب عوام کی بھر پور داد رسی کر رہا ہے۔

Read more

کئی ہفتوں بعد لاک ڈاؤن میں نرمی، ‘دہلی میں تو جیسے زندگی لوٹ آئی ہے’

نئی دہلی — تقریباً دو ماہ بعد سات جون کی صبح جب دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاون کے تحت نافذ پابندیاں نرم کی گئیں تو یوں لگا کہ جیسے قفس کے دروازے کھل گئے ہیں اور پرندوں کو باہر نکلنے اور کھلی فضاؤں میں پرواز کرنے کی آزادی مل گئی ہے۔

Read more

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس: صوبائی وزیرِ تعلیم کے حاملہ عورتوں سے متعلق بیان پر تنقید کیوں؟

جہاں بیشتر افراد پاکستان کے صوبائی وزیر تعلیم اور ایک ڈاکٹر ہو کر بھی ’حاملہ‘ لفظ استعمال نہ کرنے پر مراد راس پر تنقید کرنے نظر آتے ہیں وہیں کئی صارفین ’کنفیوز‘ ہیں اور انھیں سمجھ نہیں آ رہی کہ ’فیملی وے‘ کا مطلب کیا ہے؟

Read more

سندھ کی سیاسی جماعتوں، متاثرین کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے باہر دھرنا، ’غیرقانونی قبضے‘ چھڑوانے کا مطالبہ

اس دھرنے کو کراچی میں بحریہ ٹاؤن کے قیام سے لے کر اب تک کا سب سے بڑا احتجاج سمجھا جا رہا ہے، جس میں سندھ بھر سے سیاسی کارکنان کے علاوہ ادیب، شاعر و دانشور بھی شریک ہیں۔

Read more

ہمارے لوگ مرتے جا رہے ہیں

اسد محمد خاں نے اپنی کتاب ”یادیں“ میں اپنے گزری صدی کے دوستوں کی واقعات قلمبند کیے ہیں۔ زندہ دل لوگوں کے تذکرے بھی زندگی سے بھر پور ہوتے ہیں۔ لیکن موت کی گمنام وادیوں کو روانہ ہوئے۔ ان شگفتہ لوگوں کا ذکر کرتے کبھی کبھی ہچکیاں بھی عود کر آتی ہیں۔ کتاب کے آخر میں سات وداع کی نظمیں ہیں۔ ان سات نظموں میں سے ایک نظم میں کئی بار پڑھ چکا ہوں، زیر لب بھی اور با آواز

Read more

پاکستان کا تین اعشاریہ نو فی صد معاشی شرح نمو کا دعویٰ، حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال معاشی شرح نمو 3.9 فیصد رہی جو کہ کرونا وائرس کی عالمی وباء کے دور میں ایک بڑی کامیابی ہے۔ حکومت معاشی اشاریوں کے مثبت ہونے کو بڑی پیش رفت کے طور پر بیان کر رہی ہے۔ تاہم حزب اختلاف حکومت کے ان معاشی اعداد و شمار کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کے پیش کردہ اعداد و شمار حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتے

Read more

نریندر مودی اور ممتا بینر جی کا ٹکراؤ، کیا بھارت میں نیا سیاسی اتحاد بن سکتا ہے؟

نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اس وقت جو موضوع سب سے زیادہ زیرِ بحث ہے وہ وزیرِِ اعظم نریندر مودی کی حکومت اور مغربی بنگال کی وزیرِِ اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رہنما ممتا بینرجی کے درمیان جاری سیاسی ٹکراؤ ہے۔

Read more

G-7 ممالک میں گوگل، فیس بک اور ایمیزون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے پر اتفاق

G-7 ممالک کے وزرائے خزانہ نے طے کیا ہے کہ وہ مل جل کر عالمی سطح پر سب کے لیے ایک جیسا ٹیکس لگانے کا نظام قائم کریں گے۔ برطانوی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ‘کئی برسوں سے جاری بحث و مباحثے کے بعد G-7 کے وزرائے خزانہ عالمی سطح کے ٹیکس کے نظام کی اصلاح کرنے کے تاریخی معاہدے پر متفق ہوئے ہیں‘

Read more

چین کا سال کے آخر تک اپنی 80 فی صد آبادی کو ویکسین لگانے کا ہدف  

بیجنگ کے ایک کاروباری علاقے میں ویکسین لگانے کے مرکز کے باہر لوگ سمارٹ فون پر اپنا کوڈ نکالے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔ 2 جون 2021 چین نے کہا ہے کہ اسے توقع ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک اپنے ملک کی 80 فیصد آبادی کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگا دے گا۔ چین کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ سے زیادہ ہے۔ ایسوسی ایٹڈپریس کے مطابق بدھ کے روز تک چین میں

Read more

شام کے پناہ گزین کیمپ کے بچوں پر داعش کے نظریات کی گہری چھاپ

الہول پناہ گزین کیمپ میں مقیم ایک بچہ ہاتھ کے اشارے سے گردن کاٹنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ یہ ان کا روزمرہ کا کھیل ہے۔ یکم مئی 2021، اے پی اگر آپ ایک صحافی ہیں اور آپ کا شام کے شمال میں واقع الہول کیمپ جانا ہو، تو آپ کا سامنا کچی گلیوں میں نقلی تلواروں اور سیاہ بینروں سے کھیلتے اور مٹی میں لوٹتے بچوں سے ضرور ہوگا۔ عسکریت پسند گروپ داعش کے انداز میں لڑائی کا ڈرامہ

Read more

بلوچستان کے پانچ اضلاع میں چار سال بعد انٹرنیٹ بحال

یوسف عجب بلوچستان کے تاریخی ضلع قلات میں آن لائن صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک آن لائن ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم بلوچستان پوائنٹ کے مدیر ہیں۔ 22 مئی سال 2017 کو وہ اپنے دفتر میں اپنی ویب سائیٹ کے لیے خبریں بنا رہے تھے کہ اچانک ان کا انٹر نیٹ بند ہو گیا۔ معلوم کرنے پر انہیں پتا چلا کہ قلات اور بلوچستان کے بعض اضلاع میں حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ کی سہولت بند

Read more

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ ہے: ملالہ یوسف زئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کورونا وائرس سے لڑکیوں کی تعلیم متاثر ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ ایپل ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ ”کورونا وائرس کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کی کم از کم دو کروڑ لڑکیاں دوبارہ سکول نہیں جا سکیں گی۔ ان لڑکیوں کو خاندانوں کے مالی حالات خراب ہونے پر سکول سے اٹھا لیا جائے گا تاکہ وہ

Read more

ماحولیات کا عالمی دن 2021: کیا پاکستان کے لیے ماحولیاتی خدمات کے بدلے قرضوں سے چھٹکارا ممکن ہے؟

دنیا اس وقت بدلتے موسم، قدرتی آفات اور کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے گزر رہی ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جو بلا تخصیص رنگ و نسل اورملک و قوم کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں۔

Read more

وبا اور تفرقے میں کیا تعلق ہے؟

کرونا وبا کو دنیا میں آئے ڈیڑھ سال سے زائد ہو چکا ہے اور ملک میں آئے اصل عرصے سے چند ماہ کم۔ گزشتہ سال بہت سی تبدیلیوں کا شاہد رہا، عالمی طور پر بہت کچھ بدلا۔ معیشت، معاشرہ، سیاست، اطوار، عادات۔ بہت سی تبدیلیوں کے ساتھ ایک منفی رنگ جو معاشرے میں مزید گہرا ہوا وہ تفرقے کا تھا۔ وبا کی تاریخ ایک نظریے سے سماج میں موجود تفرقات کے بڑھنے کی تاریخ بھی ہے۔ انیسویں صدی میں جب

Read more

منٹو کا افسانہ ’لائسنس‘ اور صحافی کا روزگار

درویش گاڑی یا موٹر سائیکل چلانا تو ایک طرف، ڈھنگ سے سڑک پار کرنا بھی نہیں جانتا۔ وہی جو سیماب اکبر آبادی نے کہا تھا، ’کم بخت جب ملا ہمیں، کم آشنا ملا‘۔ اساتذہ نے سبق دیا تھا کہ صحافی کو صیغہ متکلم سے گریز کرنا چاہیے۔ اخبار کا صفحہ پڑھنے والوں کی امانت ہے، صحافی کی ذات کا اشتہار نہیں۔ مجبوری آن پڑی ہے۔ کچھ ایسا بجوگ پڑا ہے کہ کسی کا نام لئے بغیر بھی بات کرو تو

Read more

ناروے میں رقص خوشی کا استعارہ ہے

کیا دنیا کی کوئی قوم کوئی علاقہ ایسا ہے جہاں رقص نہ کیا جاتا ہو؟ رقص زندگی کی علامت ہے۔ خوشی اور جذبات کا اظہار ہے۔ خوشی میں لوگ اچھلتے کودتے ہیں۔ یہ اچھل کود اگر ترتیب اور توازن سے کی جائے تو رقص بن جاتا ہے۔ ناروے میں رسمی اور کلاسیک انداز کے رقص کی تاریخ بہت پرانی نہیں۔ وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ہے کہ ناروے میں یا ڈنمارک کی حکومت تھی یا پھر سویڈن کی مداخلت۔

Read more

وزیر اعظم کے بے سر و پا دعوے: قوم پر رحم کیا جائے

وزیر اعظم عمران خان بظاہر ایک ہفتے بعد پیش ہونے والے بجٹ سے پہلے عوام کی ذہن سازی کی کوشش کررہے ہیں لیکن ان کے بیانات لوگوں کو پریشان اور بدحواس کرتے ہیں کیوں کہ یہ حقیقت حال کی عکاسی نہیں کرتے۔ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی باتوں میں نہ تسلسل ہے اور نہ ’مواد‘ بس نعرے ہیں اور دعوے۔ ان کی بنیاد پر تین برس گزارنے والی حکومت اب نہ صرف باقی دو برس بھی اسی شان

Read more

انصاف دہلیز پر

کہتے ہیں نا انصافی کی بدترین شکل انصاف فراہم کرنے کا دکھاوا کرنا ہے۔ اسی طرح کی صورتحال ہمارے ملک پاکستان میں بھی نظر آتی ہے جہاں بانی پاکستان نے قیام سے قبل عوام کو خواب دکھایا کہ ان کے لئے ایسا ملک ہو گا جس میں جس میں انہیں برابری کی بنیاد پر حقوق اور انصاف میسر ہو گا لیکن وقت نے انہیں مہلت نہیں دی اور اس کے بعد ملک کے حالات ایسے ہوئے کہ شعبہ قانون و انصاف پر توجہ ہی نہیں دی جا سکی جبکہ یہ امر بھی مسلمہ ہے کہ کسی ملک کی مضبوط بنیاد، ترقی اور استحکام صرف قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں ہی مضمر ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے وطن میں یہ بالادستی قائم نہیں ہونے سے عام آدمی آج بھی انصاف کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتا ہوا نظر آتا ہے۔

Read more

ٹیکے کا سوچ کر دہشت زدہ ہو جانے کا عارضہ۔ نیڈل فوبیا

ملائشیا میں بنی ایک وائرل وڈیو دیکھنے کا موقع ملا۔ نوجوان شخص کے خون کا نمونہ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسے چاروں طرف سے طبی عملہ نے گھیرا ہوا ہے۔ جیسے ہی اسے لگتا ہے کہ سوئی اس کے بازو کے قریب آ رہی ہے وہ بے اختیار چلانے لگتا ہے، اپنی نشست سے کبھی اٹھتا ہے، کبھی لیٹتا ہے اور کبھی بیٹھتا ہے، اس کی چیخوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا ہے، ان چیخوں میں عملۂ صحت کے قہقہے بھی شامل ہو رہے ہیں۔

سوئی کے خوف کا عارضہ یا نیڈل فوبیا ایک بہت ہی عام مرض ہے۔ اس پر بنی وڈیو کو مزاحیہ سمجھ کر انجوائے کرنے والے بہت سے افراد خود اس کا شکار ہوتے ہیں۔

Read more

بھارت میں جاری ”ہولوکاسٹ“

”ہمارے بچوں کو کلاس میں پچھلی نشستوں پر بٹھایا جاتا ہے“ بھارت سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون کی یہ بات میرے لیے ایک افسوس ناک انکشاف تھی، اس کے باوجود کہ پڑوسی ملک میں مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں سے بدسلوکی کوئی راز نہیں اور وہاں خاص طور پر مسلمانوں سے کیے جانے والے سلوک سے میں اچھی طرح واقف ہوں، مجھے حیرت تھی کہ سیکولرازم کا دعویٰ کرنے والا ملک اور معاشرہ اس حد تک بھی جا سکتے ہیں کہ درسگاہوں میں معصوم بچوں کو امتیاز کا نشانہ بنانے لگیں؟ ان خاتون کے درد سے واقف ہو کر میری سمجھ میں آیا کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کے ساتھ اس سے کہیں زیادہ ناروا اور متعصبانہ سلوک کیا جا رہا ہے جتنا ہم جانتے ہیں۔

Read more

انڈیا اور پاکستان کے درمیان سنجیدہ بیانات کا تبادلہ کیا دیرپا امن کی نوید ہے؟

جہاں ایک طرف دو پڑوسی ممالک انڈیا اور پاکستان اپنی سرحد پر سیز فائر پر رضامند ہوئے ہیں وہیں حالیہ عرصے میں دونوں ممالک سے ایسے بیانات سامنے آئے ہیں جن میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پرامن حل کے امکانات پر بات کی گئی ہے۔

Read more

امریکی فوج کی اڑن طشتریوں سے متعلق رپورٹ 'خلائی مخلوق کی موجودگی کی تصدیق یا تردید نہیں کرتی'

امریکی حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ امریکی حکومت کی اڑن طشتریوں یا فضا میں نظر آنے والی غیر شناخت شدہ اشیا (یو ایف او) کی رپورٹ سے خلائی مخلوق کی موجودگی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں لیکن اس کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Read more

کووڈ 19: ویکسین سے متعلق خدشات میں کتنا سچ کتنا جھوٹ؟

پاکستان میں ویکسین کے حوالے سے لوگوں میں اب بھی بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں اور ایسا صرف پاکستان میں نہیں بلکہ ہمسایہ ملک انڈیا اور دنیا کے دیگر ممالک میں بھی صورتحال اس سے کچھ زیادہ مختلف نہیں۔

Read more

کووڈ 19: پاکستان میں بسنے والی وہ کمیونٹیز جو شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ویکسین سے بھی محروم ہیں

پاکستان میں خواجہ سرا کمیونٹی کے علاوہ ایسے بنگالی اور افغان پناہ گزین جن کے پاس شناختی کارڈ یا پی او آر کارڈ نہیں، کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا کوئی انتطام موجود نہیں۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: پرینیتی چوپڑہ پدرشاہی سوچ کے خلاف مصروف عمل اور نورا فتحی کا مداحوں کو انٹرٹین کرنے کا عہد

بالی ووڈ ڈائری میں پڑھیے گا نورا فتحی سوشل میڈیا پر کس طرح لوگوں کو تفریحی مہیا کر رہی ہیں اور پرینیتی چوپڑہ کیسے پدر شاہی ذہینیت کو بدلنا چاہتی ہیں۔

Read more