چار کا ٹولہ پھر پانچ کا ٹولہ

کسی کو بھاگنے مت دینا، یہ الفاظ تھے سابق آرمی چیف پرویز مشرف تھے، پرویز مشرف 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، پرویز مشرف کا بطور صدر 9 سالہ دور حکومت پاکستان پر گہرے اثرات مرتب کر گیا۔ ان سالوں میں جمہوریت کا گلہ بری طرح گھونٹ دیا گیا، اظہار رائے کی آزادی ختم کردی گئی، تمام بڑے سیاستدانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا میدان میں صرف وہی سیاستدان رہ گئے جن کو پرویز مشرف وردی میں

Read more

پرویز مشرف اور ان کے جھنڈے کی حمایت میں

آپ کل سے سوشل میڈیا پر سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی موت کے بعد ان کے خلاف بلا وجہ کی مہم دیکھ رہے ہیں۔ ان کے حامی بھی بہت ہیں اور مخالف بھی۔ خود میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ان کا شدید مخالف تھا اور ایک آئین شکن کو پاکستان میں پورے اعزاز کے ساتھ دفن کیے جانے کے حق میں نہیں تھا۔ پھر مجھے ایک بھلے مانس نے سمجھایا کہ میں مشرف صاحب کی مخالفت ترک

Read more

کیا مستقبل میں میٹا ورس آپ کے کام کرنے کی نئی جگہ ہو گی؟

جب ہم 50 برس بعد پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو ممکن ہے کہ وہ انٹرنیٹ جسے ہم اب استعمال کرتے ہیں ہمیں بہت قدیم لگے۔ انٹرنیٹ ممکنہ طور پر سکرین کے پیچھے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ یہ ممکن ہے کہ ہم اس کے ساتھ مختلف طریقے سے انٹریکٹ کریں گے۔

Read more

ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت

آج کا دور بلاشبہ ٹیکنالوجی کا ہے جس کے اپنے تقاضے ہیں۔ کیونکہ ہم نے بدلتے وقت کے ساتھ چلنا ہے لہذا اپنے بچوں کو انٹرنیٹ اور برقی آلات (گیجٹس ) کے استعمال سے دور نہیں رکھ سکتے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے جہاں ہر طرح کا مواد ایک کلک پر مل جاتا ہے وہیں آج کے بچوں پر خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں نظر رکھنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے دور میں بچوں کی تربیت

Read more

پٹھان: کیا انڈیا میں فلموں کے بائیکاٹ کی مہم کمزور پڑ رہی ہے یا ’شاہ رخ کی مقبولیت بازی لے گئی؟‘

اگرآپ فلم پٹھان سے جڑے اعداد وشمار دیکھیں تو یہ سٹار پاور اور اسے دیکھنے والوں کا فیصلہ واضح نظر آتا ہے۔ فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوئی اور پہلے دن سے ہی یہ ہر روز کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرتی جا رہی ہے۔

Read more

حاجی نواز کھوکھر اور مصطفی نواز کھوکھر کی سیاست

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کی سیاست کے بے تاج بادشاہ حاجی نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے دو سال ہوئے ہیں۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا سیاسی خلا تاحال پر نہیں ہوا انہوں نے اپنی زندگی میں ہی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی اور اپنے بڑے صاحبزادے مصطفی نواز کھو کھر کو اپنا سیاسی جانشین بنا دیا تھا جن کا شروع دن سے ہی سیاست کی طرف رجحان تھا۔ انہوں نے اپنے والد محترم کی

Read more

ڈاکٹر کی ڈائری!

روکیں روکیں، گاڑی روکیں ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر آپ کی گاڑی کی ٹکر ہونے والی تھی ۔ ۔ ۔ پارکنگ میں اپنی گاڑی کی طرف جاتے ہوئے نرس ہاتھ ہلاتے ہوئے ہماری طرف دوڑی۔ کیسے روکیں؟ اوٹی میں مریض سیریس ہے، ڈاکٹر کی مخصوص پارکنگ پہ کوئی گاڑی کھڑی کر کے چلا گیا ہے۔ کیا کریں؟ کدھر جائیں؟ سامنے کھڑی گاڑی میں بیٹھے ڈرائیور کو کہا، میاں تم تو اپنی سواری کے انتظار میں ہو، کہیں بھی کھڑی کر لو

Read more

’میں نے اپنے ملک کے لیے فٹ بال کھیلی۔۔ اب میں لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچاتی ہوں‘

انڈیا کی خواتین کی انڈر 16 فٹ بال ٹیم میں کھیلنے والی بُلٹی کو عالمی سطح پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے باوجود انھیں آگے بڑھنے کے مواقع کیوں نہ مل سکے؟

Read more

’پنچایت‘: گاؤں کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ انڈیا میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیوں بنا رہا ہے؟

اب تک پنچایت کے دوسرے سیزن کو تین کروڑ سے زیادہ ناظرین دیکھ چکے ہیں اور آئی ایم ڈی بی کی ریٹنگ کے مطابق لوگ اسے دس میں سے 8 اعشاریہ 9 نمبر دے رہے ہیں

Read more

یوکرین پر روسی حملے کے بعد توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے شیل نے ’115 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ منافع‘ کمایا

تیل اور گیس کی بڑی کمپنی شیل کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال یوکرین پر روس کے حملے کے بعد توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اس نے ریکارڈ سالانہ منافع کمایا ہے۔

Read more

کیا پنجاب یونیورسٹی کے استاد منور کو انصاف مل پائے گا

دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں استاد نمایاں مقام پر فائض ہوتا ہے، لیکن دنیائے علم نے استاد کی حقیقی قدر و منزلت کبھی اس طرح اجاگر نہیں کی ہے کہ جس طرح اسلام نے استاد کے بلند مقام و مرتبے سے آگاہ کیا ہے، اللہ رب العزت نے قرآن میں نبی اکرم ﷺکی شان بحیثیت معلم بیان کی ہے، خود رسالت مآبﷺ نے بھی فرمایا کہ مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے ، اسلام میں استاد کا مقام

Read more

چین کی معاشی ترقی پر بڑھتا ہوا عالمی اعتماد

حالیہ دنوں مختلف عالمی مالیاتی و سرمایہ کاری تنظیموں اور ماہرین اقتصادیات نے چین کے معاشی اشاریوں کی زبردست پذیرائی کی ہے۔ مبصرین پر امید ہیں کہ چینی معیشت اپنی اچھی بنیادوں، موثر میکرو پالیسی پر عمل درآمد اور وبا کی روک تھام اور کنٹرول کی بہتر پالیسیوں کی بدولت تیزی سے بحال ہو گی، جس سے عالمی ترقی کی توقعات کو بھی تقویت ملے گی۔ آئی ایم ایف نے اپنی تازہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا کہ

Read more

بوائز وِل بی بوائز: ’لگتا ہے سی ایس ایس کا پرچہ بنانے والا انسٹاگرام کے ٹرینڈز سے بخوبی واقف تھا‘

مقابلے کے امتحان سی ایس ایس کے 2023 کا انگریزی مضمون کا پرچہ پاکستانی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں امیدواروں کو ’بوائز ول بی بوائز‘ کے عنوان پر تفصیلی بحث کی دعوت دی گئی۔

Read more

معاشی ترقی میں انڈیا کو پچھاڑنے والا بنگلہ دیش آئی ایم ایف سے مدد مانگنے پر کیوں مجبور ہوا؟

بنگلہ دیش کسی زمانے میں جنوبی ایشیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت تھا اور صرف دو ہی سال قبل بنگلہ دیش نے جی ڈی پی کے معاملے میں انڈیا کو مات دی تھی۔

Read more

​معاشی مشکلات کا ذمہ دار

موجودہ حکومت اپنے زیادہ تر معاشی مشکلات کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتے ہیں۔ تحریک انصاف نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے پورا کرنے میں ناکام رہے۔ سیاست دانوں اور معاشی ماہرین کی بڑی تعداد کے الزامات مکمل طور پر بے بنیاد نہیں ہیں تاہم یہ دلیل بھی دی گئی ہے کہ پانچ سال سے بھی کم عرصے میں موجودہ تمام معاشی مسائل کا ذمہ دار صرف عمران خان کو ہی ٹھہرانا

Read more

عمران خان اور ”پیچھے پھر! دوڑے چل!“ کے فوجی کاشن

پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوئے تین دہائیوں سے اوپر کا عرصہ بیت چکا مگر پی ایم اے میں عرصہ تربیت کی یادیں ہمارے ذہن کے کسی گوشے میں آج بھی زندہ ہیں۔ یہ یادیں زیادہ تر روز مرہ جسمانی تربیت (پی ٹی پیریڈ) ، ڈرل (رائفل کے ساتھ پریڈ) اور ویپن ٹریننگ (ہتھیار سکھلائی) وغیرہ کی تربیت سے منسوب ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ یادیں بھی قابل ذکر ہیں جن میں زیر تربیت کیڈٹس کو اکیڈمی سے باہر

Read more

تیل کے بعد وہ قیمتی ٹیکنالوجی جس پر چین اور امریکہ لڑ رہے ہیں مگر امریکہ یہ ’جنگ‘ کیسے جیت رہا ہے؟

اب دنیا کی دو بڑی معیشتیں ایک اور اہم اور قیمتی ٹیکنالوجی پر لڑ رہی ہیں اور یہ ٹیکنالوجی سیمی کنڈیکٹرز کی تیاری ہے، وہ چھوٹی مائیکرو چپ جو ہماری روز مرہ زندگی کا اہم جز بن چکی ہے۔ 

Read more

دنیا کے بڑے ممالک ضرورت کی اشیا دیگر ممالک سے درآمد کرنے کے بجائے ’خود کفیل‘ ہونے کی پالیسی کیوں اپنا رہے ہیں؟

کیا کوئی ملک واقعی اپنی بقا کے لیے صرف خود پر انحصار کر سکتا ہے؟ اور کیا یہ آپ کے لیے آسان ہے کہ آپ اپنی ضرورت کی ہر چیز درآمد کرنے کے بجائے اپنے ہی ملک میں پیدا کریں؟

Read more

کراچی الیکٹرک بس:مایوسی کے اندھیرے میں امید کی کرن

میری رہائش ملیر کینٹ کراچی میں ہے۔ 13 جنوری 2023 کی صبح جب میں گیٹ نمبر 2 سے نکل کر ٹینک چوک تک آیا تو میں نے سڑک پر ایک نئی قسم کی بس دیکھی، یہ سیاہ اور سفید بس دیکھ کر ایک خوشگوار احساس ہوا ورنہ سڑکوں پر رنگ برنگی مگر ٹوٹی پھوٹی کھٹارا بسیں ہی ایک عرصہ سے بھاگتی دوڑتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ ایک جدید ترین الیکٹرک بس ہے جو ماحول دوست ہے کیونکہ یہ 100

Read more

چین کا عروج، دنیا کے مفاد میں

چند روز قبل مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے آسٹریلیا میں قائم تھنک ٹینک لووی انسٹی ٹیوٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین کا عروج ”دنیا کے لیے ایک بہت بڑی جیت“ ہے۔ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ”میں چین کے عروج کو دنیا کے لیے ایک بڑی فتح کے طور پر دیکھتا ہوں“ ، انہوں نے مزید کہا کہ آج عالمی آبادی میں چینی عوام کا حصہ عالمی معیشت کے ان کے حصے سے مماثلت رکھتا

Read more

ہماری اشرافیہ اور اس کی معصومانہ عیاشیاں

”ایلون مسک، جو کہ دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں سے ایک ہے، نے 2014 سے 2018 تک صرف تین فیصد سے زیادہ ٹیکس ادا کیا۔ دوسری طرف، ایبر کرسٹین ہے جو شمالی یوگنڈا کے بازار میں معمولی سی تاجر ہے اور چاول، آٹا اور لوبیا فروخت کر کے بمشکل اسی ڈالر ماہانہ منافع کماتی ہے اور چالیس فیصد کی شرح سے ٹیکس ادا کرتی ہے۔“ یہ اس رپورٹ کا پہلا جملہ ہے جو آکسفیم نے حال ہی میں شائع

Read more

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی رخصتی کے امکانات

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی عنان حکومت پہ گرفت سرکتی جا رہی ہے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد آج تک جب بھی کسی کی حکومت گری ہے اس کی وجوہات دو ہی رہی ہیں اول معاشی بدحالی جیسا کہ 1970، 1974، 1979، اور 2010 اور دوئم وجہ اخلاقی بد اعمالی وجہ بنی ہے جیسا کہ 1964 اور 1997 میں حکومت کا دھڑن تختہ ہوا تھا۔ البتہ اب دونوں ہی وجوہات باہم یکجا نظر آ رہی ہیں اور توقع ہے کہ

Read more

’گوچی بیگ دیکھ کر لوگ جال میں پھنستے ہیں‘، راتوں رات امیر ہونے کے خواب دکھانے والی جعلی سکیم

انڈیا میں مالی جرائم کے ادارے نے ‘کیو نیٹ‘ نامی ایک ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی (ایسی کمپنی جو براہ راست صارفین کو اشیا فروخت کرتی ہو) پر ’معصوم سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد‘ سے جعلسازی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

Read more

’پٹھان‘ کا پہلے ہی روز 106 کروڑ کا بزنس مگر جعلی ریویوز میں فلم ’ایک دم بکواس‘

بالی وڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ اس وقت فینز اور نقاد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس کا ایک روز میں ریکارڈ کاروبار اور مختلف آرا پر مبنی ریویوز زیر بحث ہیں۔

Read more

کیا انڈیا کا پاکستانی وزیر خارجہ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دینا غیرمتوقع اقدام ہے؟

پاکستانی دفترِ خارجہ نے یہ دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ 

Read more

عمران خان کی بھانجی کا ’ڈائیلاگ‘ جو جمائما خان نے ارینج میرج پر بنائی گئی اپنی فلم میں شامل کیا

’جب میرے والدین نے مجھ سے پوچھا کہ مجھے (سب لڑکوں میں سے) کون سا (لڑکا) سب سے زیادہ پسند آیا ہے۔ تو میں نے کہا نہیں! آپ انتخاب کریں کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ اگر یہ فیصلہ غلط ثابت ہو تو میں کسی کو قصوروار ٹھہرا سکوں۔‘

Read more

ہماری تعلیم اور سماجی ذمہ داریاں

یہ پوش کالونی کی گلی نمبر 10 اور بلاک ڈی ہے۔ جس میں آٹھ سے دس مرلے کے کشادہ مکان ہیں۔ کل ملا کے پندرہ گھر ہیں۔ جس میں کم و بیش بیس خاندان رہتے ہیں۔ ایک دو مکان ابھی زیر تعمیر بھی ہیں۔ مستقبل قریب میں وہ بھی اپنے مکینوں سے آباد ہو جائیں گے۔ تقریباً سارا محلہ ہی متوسط سے ہائی طبقے میں داخلے کے دروازے پر دستک دیتا ہوا یہاں تک پہنچا ہے۔ گلی میں پہلا گھر

Read more

پاکستان نے انڈیا اور بنگلہ دیش پر ٹیکسٹائل برآمدات میں برتری حاصل کرنے کا سنہری موقع کیسے گنوایا

ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات جو گذشتہ مالی سال میں ماہانہ بنیادوں پر اوسطاً ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد تھیں وہ موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں ماہانہ بنیادوں پر اوسطاً ایک ارب ڈالر تک محدود ہو گئی ہیں۔ 

Read more

پاکستان میں بجلی غائب مگر میمز گیم آن: ’آئی ایم ایف والے پاکستان کا میٹر اتار کر لے گئے ہیں‘

پاکستان میں مہنگائی کا مسئلہ ہو، کرکٹ ٹیم انڈیا سے میچ ہار جائے، پیٹرول کی قیمتیں بڑھ جائیں یا کووڈ کی وبا کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن لگ جائے، یا ملک بھر کی بجلی بند ہو جائے۔۔۔ جو چیز بند نہیں ہو پائی وہ ہے پاکستانیوں کی میم فیکٹری۔

Read more

معاشی ترقی سے ’امریکہ اور یورپ کو خوفزدہ‘ کرنے والے جاپان کی ترقی سست روی کا شکار کیوں ہے؟

امریکہ اور یورپ ایک زمانے میں جاپانی معیشت سے اسی طرح خوفزدہ تھے جس طرح وہ آج چین کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت سے ڈرتے ہیں۔ لیکن جس جاپان کی دنیا کو توقع تھی وہ کبھی نہیں آیا۔ 1980 کی دہائی کے آخر میں جاپانی لوگ امریکیوں سے زیادہ امیر تھے۔ اب وہ برطانوی شہریوں سے بھی کم کماتے ہیں۔

Read more

خفیہ مذاکرات، ملاقاتیں اور ثالثی: متحدہ عرب امارات انڈیا اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری لانے میں کامیاب ہو گا؟

سوال اب بھی باقی ہے کہ کیا عرب دنیا کا یہ چھوٹا سا ملک دنیا کی 20 فیصد آبادی رکھنے والے اور تین جنگیں لڑنے والے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دو ممالک انڈیا اور پاکستان کے تعلقات پر پڑی دھول صاف کر پائے گا؟

Read more

کراچی کے بلدیاتی انتخابات: کام آخر جذبۂ بے اختیار آ ہی گیا

کراچی میں دیر آید درست آید کے مصداق اللہ اللہ کر کے بلدیاتی انتخابات ہو گئے۔ اصولی طور پر الیکشن دو سال قبل ہی منعقد ہونا چاہیے تھا چونکہ مدت اگست 2020 میں ختم ہو چکی تھی اور آئینی طور پر چار ماہ میں عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ملنا چاہیے تھا، مگر سندھ حکومت اس میں لیت و لعل سے کام لیتی رہی۔ رکاوٹ ڈالنے کے لئے مختلف بہانے تراشے گئے، کبھی حلقہ بندیوں کے نام پر

Read more

امریکہ قرض لینے کی آخری حد پر: سپرپاور کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات سمیت ڈالر کی قیمت غیرمستحکم ہونے کے اندیشوں تک

امریکہ جمعرات کو قرض لینے کی اپنی طے شدہ آخری حد تک پہنچ گیا ہے اور محکمہ خزانہ نے ادائیگی کے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے فوری طور پر خصوصی اقدامات کیے تاکہ یہ تباہ کن ثابت نہ ہو۔

Read more

پاکستان میں سروائیکل کینسر میں مبتلا 64 فیصد خواتین زندہ نہیں رہتیں: ماہرین

پاکستان میں خواتین میں کینسر کے بڑھتے کیسز کے حوالے سے عدم توجہی تشویشناک ہے۔ پاکستان میں قومی سطح پر کینسر کے مریضوں کی تعداد کے لیے کوئی سینٹرل ڈیٹا یا کینسر رجسٹری موجود نہیں ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق پاکستانی خواتین میں سب سے زیادہ جو کینسر عام ہے وہ چھاتی کا کینسر ہے اس حوالے سے آگہی مہم بھی چلائی جاتی ہے۔ لیکن پاکستانی خواتین میں چھاتی کا کینسر ہی نہیں بلکہ سروائیکل کینسر بھی خطرناک حد تک

Read more

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن جنھیں اندرونِ ملک کے بجائے بیرون ملک زیادہ مقبولیت ملی

ملک کے اندر اور باہر شہرت اور مقبولیت کے بام عروج کو چھونے والی جاسنڈا نے اگلے ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

اگر بڑی معیشتوں کی بات کی جائے تو جاپان سب سے بڑا مقروض ملک ہے تاہم قرضے کہ اس بڑے حجم کے باوجود حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کار سرمایہ کاری کے لیے جاپان پر ہی بھروسہ کرتے ہیں۔ جاپان کی معیشت کس اصول کی بنیاد پر چلتی ہے؟قرضوں کے اتنے بڑے حجم کی وجہ کیا ہے؟

Read more

ہمدرد قیادت کی شبیہ‘: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کا آئندہ ماہ عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان

جاسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔ انھوں نے بتایا کہ بطور وزیر اعظم چھ سال ان کے لیے کتنے چیلنجنگ رہے اور اس کا ان کی شخصیت پر کیا اثر پڑا۔

Read more

نیوٹریلٹی : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

نہ تو قاسم علی شاہ پہلا شکار ہے اور نہ ہی یہ سلسلہ رکے گا، یہ سلسلہ بہت پہلے سے شروع ہے بلکہ پی ٹی آئی بنیادی ہتھیار ہی یہی ہے کہ جو سچ بولے اسے اتنا دباؤ کہ وہ زچ ہو کر معافی مانگ لے، اگر وہ معافی نہ مانگے تو اس کے بارے میں اتنا پروپیگنڈا کرو کہ سچ، جھوٹ کی دبیز تہہ میں چھپ جائے اور جھوٹ ہی سچ بن جائے، اس کی بہت مثالیں ہیں لیکن

Read more

چین کا ایک اور بڑا معاشی چھکا

چین کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ معاشی اعداد و شمار نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور عالمی اقتصادی کساد بازاری اور وبائی صورتحال کے باوجود چینی معیشت کی لچک کا بھرپور مظاہرہ ہوا ہے۔ وبا کی مختلف لہروں کے بار بار ابھرنے اور پیچیدہ بیرونی ماحول کے باوجود چین کی معیشت نے 2022 میں مستحکم ترقی دکھائی ہے۔ چین کے قومی شماریات بیورو کے مطابق 2022 ء میں چین کی مجموعی

Read more

عورتوں سے نفرت آن لائن اتنی مقبول کیوں ہے؟

متنازع برطانوی نژاد امریکی انفلوئنسر کی گرفتاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر دستیاب نقصان دہ اور جنسی مواد اور نوجوانوں میں اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بارے میں ایک بحث کو جنم دیا ہے۔

Read more

یہ جنوں مالک اشتر کا بہت اچھا ہے

” عبادات سے روحانی طہارت اور نفس کو فیض یقیناً پہنچ سکتا ہے لیکن مادی یا طبعی مسائل کا حل ان میں کھوجنا منطقی عمل نہیں ہے“ ۔ (کیا کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے۔ ص: 43 ) ”۔ ”اس سماج کی زبان پر اس وقت آبلے پڑ جاتے ہیں جب ریڈ لائٹ ایریا میں کوئی دلال مرد سڑک پر گھوم گھوم کر جسم بھنبھوڑنے والے کسی بھوکے کو تلاش کرتا ہے تاکہ دلالی حاصل ہو سکے۔ یہ اخلاق کی

Read more

چین کی آبادی میں گذشتہ ساٹھ سالوں میں پہلی مرتبہ کمی، ’منفی آبادی کا دور‘

گذشتہ 60 سالوں میں پہلی مرتبہ چین کی آبادی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور قومی شرح پیدائش ریکارڈ کم ہو کر ہر 1,000 افراد کی آبادی میں سے صرف 6.77 ہو گئی ہے۔

Read more

اداکارہ رتنا پاٹھک: 'بالی ووڈ فلموں پر بائیکاٹ کے بادل منڈلا رہے ہیں، دنیا بھر میں انڈین مذاق بن کر رہ گئے ہیں'

اداکارہ رتنا پاٹھک شاہ نے بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘آج پوری دنیا میں انڈین مذاق کا موضوع بن چکے ہیں۔’

Read more

توانائی بحران : ایسا نہ ہو کہ درد بنے درد لادوا

ملک شدید توانائی بحران کا شکار ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ بحران سنگین سے سنگین تر ہوتا جا رہا ہے جس کا نتیجہ لوڈ شیڈنگ اور صنعتی پہیہ جام ہے۔ ایسی صورتحال میں وفاقی حکومت کی طرف سے حال ہی میں توانائی بچت پلان کا اعلان ایک اہم پیشرفت ہے۔ توانائی بچت کے تحت سرکاری اداروں میں بجلی کے استعمال میں 30 فیصد کمی اور انہیں سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔ اسی طرح ملک میں

Read more

بزرگ اپنے گاؤں دیکھنا چاہتے ہیں

تقریباً ڈیڑھ برس پہلے ارادہ باندھا تھا کہ ان بزرگوں کی یادوں کو ریکارڈ کیا جائے جنہوں نے سن سنتالیس کے بٹوارے اور المناک ہجرت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے جسموں اور روح پر جھیلا ہو۔ تقسیم کی ان کہی کہانیوں کو لوگوں تک پہنچایا جائے۔ اب تک پاکپتن اور بہاول نگر (پنجاب، پاکستان) کے مختلف علاقوں میں بسنے والے تقریباً ایک سو بزرگوں کی یادوں کو ہم ’پارٹیشن ڈائری‘ (Partition Diary) نام کے یوٹیوب چینل پر محفوظ

Read more

نفسیات کی رصد گاہ سے ذہنی حفظان صحت سب کے لئے

نفسیات کی رصدگاہ کے عنوان سے مضامین کا یہ سلسلہ عوام الناس کی فلاح کے لئے ایک کوشش ہے تاکہ وہ اپنی اور اپنے ارد گرد لوگوں کی ذہنی حفظان صحت کے اصولوں سے آگاہی حاصل کر سکیں گے۔ اس میں کسی جارگن اور خشک تحقیقات کے حوالہ جات سے حتی الامکان گریز کیا جائے گا تاکہ یہ عام فہم ہو۔ آج اس سلسلے کی پہلی کڑی شروع کی جاتی ہے جو نفسیات کے علمی مطالعے کی پہلی سیڑھی ہے۔

Read more

برازیل میں سوشلسٹ صدر اور لاطینی امریکہ میں نئی انقلابی لہر

نئے سال کا سورج طلوع ہوا تو جنوبی امریکہ کے سب سے بڑے ملک برازیل میں سوشلسٹ راہنما لوئیز اناسیو لولا حلف اٹھا رہے تھے۔ ساتھ ہی یہ خبر بھی آ رہی تھی کہ معزول ہونے والے دائیں بازو کے صدر جیر بولسونارو اپنے خالق حقیقی، یعنی امریکہ بہادر کے ہاں مستقل قیام کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ دنیا پر دھونس جمانے اور اقوام عالم کو سامراجی مفادات کے تابع رکھنے کے علم بردار امریکہ

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کی ابلاغی غربت دور کرنے کا 10 نکاتی منصوبہ

میڈیا کی سطح پر مسلمانوں کے ساتھ بالعموم جو رویہ پورے ملک میں حالیہ دنوں میں روا رکھا گیا ہے، اور جس کا تسلسل اب بھی جاری ہے، اسے دیکھتے ہوئے صرف یہ کہہ کر بات ختم نہیں کی جا سکتی کہ ہندوستان کا قومی میڈیا نہایت بے ایمان ہو چکا ہے، بلکہ اس حقیقت کا اظہار بھی لازم ہے کہ یہاں بھی میڈیا بہت سے معاملوں میں ’مسلم دشمنی‘ پر آمادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بسا اوقات بعض

Read more

کرونائی ادب اور ”وبا تے وسیب“

کورونا کی وبا نے جہاں عالمی معیشت اور سیاست کو متاثر کیا، وہیں اس نے تخلیقی ذہنوں پر بھی اثرات مرتب کیے۔ انسانی فکرو نظر، تصورات اور مزاج وہ نہ رہے جو کرونا سے پہلے تھے۔ انسانی نفسیات اور رویوں نے وہ رخ اختیار کیا جو انسان کے گمان سے بھی بالا تر تھا۔ ان رویوں اور رجحانات کو معاصر تخلیقی ذہنوں نے شدت سے محسوس کیا۔ شاعری اور فکشن کی دنیا میں کئی ایسے فن پارے تشکیل پذیر ہوئے

Read more

سیلاب اور تعلیمی نقصان

سیلاب 2022 نے پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو شدید متاثر کیا ہے جن میں 35 لاکھ وہ بچے بھی شامل ہیں جن کی تعلیم کا نقصان ہو رہا ہے۔ ان میں ایک موضع مکول تونسہ شریف کی رہائشی 16 سالہ رابعہ بی بی بھی ہے۔ جس کا والد محنت مزدوری کر کے رابعہ اور اس کی 3 بہنوں کو پڑھا رہا تھا۔ رابعہ دسویں جماعت کی طالبہ ہے جس نے نویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں اے

Read more

تاجر کا معاشی قتل

یونیورسٹی میں ”ڈاکومنٹری“ کے مضمون میں، ایک کلاس گروپ نے ”نشہ کے عادی افراد“ پر ایک ڈاکومنٹری بنائی۔ اس ڈاکومنٹری کو دیکھنے کے بعد معلوم ہوا کہ انسداد منشیات کا سرکاری ادارے یا دیگر این جی اوز، نشے کے عادی افراد تک خود بھی تھوڑی بہت منشیات پہنچاتے ہیں۔ سننے میں یہ بات کتنی تعجب خیز ہے مگر اس میں ایک مصلحت یہ بھی ہے کہ ایک دم نشہ چھوڑنے سے اس کی جان جانے کا بھی خطرہ ہو سکتا

Read more

صدر عارف علوی کا بی بی سی کو انٹرویو: ’سیاسی میدان میں آج ہر کوئی بدلہ ہی لے رہا ہے‘

صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ناگزیر ہے اور یہ بھی کہ وہ اس مقصد کے لیے ’تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی پیشکش‘ کرتے ہیں۔

Read more

کراچی ایٹ فیسٹیول: انتظامی نااہلی کے باعث ایک فیملی تقریب ہنگامے میں کیسے تبدیل ہوئی؟

کراچی ایٹ ’فیسٹیول کو اس سال دس سال مکمل ہو گئے مگر لوگوں کی سوچ اور انتظامیہ کی پیسے کی ہوس میں کوئی تبدیلی نہیں آ سکی۔ پروگرام تفریح کے لئے ہوتے ہیں، مگر ہمارے معاشرے کی سوچ 2023 میں بھی بدل نہیں سکی، گزشتہ سال کووڈ کی وجہ سے اس تقریب کو محدود رکھا گیا، جبکہ اس سے قبل لاک ڈان کی وجہ سے اس کا انعقاد نہیں ہوا تھا۔ اسی وجہ سے اس سال لوگوں کا سمندر، سمندر

Read more

چین، عالمی سیاحت کا نمایاں ترین کردار

چین نے بین الاقوامی مسافروں کی آمد و رفت کو مزید آسان بنانے کے لیے ابھی حال ہی میں اجتماعی قرنطینہ اور ٹیسٹنگ کی پابندیاں ہٹا دی ہیں جسے عالمی برادری کی جانب سے وسیع پیمانے پر سراہا گیا ہے۔ چین کے حالیہ اقدامات جہاں عالمی سطح پر افرادی تبادلوں میں انتہائی سودمند ہیں وہاں اس سے یہ توقع بھی کی جا رہی ہے کہ ان سے سیاحت کے شعبے کو بھی نمایاں ترقی ملے گی۔ اس میں کوئی دو

Read more

جینوا کانفرنس۔ معاشی بحالی کی آخری اُمید

پاکستان میں جب سن 2010 میں سیلاب آیا تو اس کا دورانیہ سن 2022 میں آنے والے سیلاب سے زیادہ نہیں تھا اسی لئے ماہرین موسمیات سن 2010 کے سیلاب کو دریائی سیلاب جبکہ سن 2022 کے سیلاب کو فلیش سیلاب کہتے ہیں۔ سن 2010 میں آنے والے سیلاب کے باعث مجموعی نقصان کا تخمینہ تقریباً 12 ارب ڈالر لگایا گیا تھا اس موقع پر امریکہ نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر کی امداد دی تھی اس کے علاوہ دیگر 66

Read more

’میں نے شوہر سے کہا کہ آپ ضروریات پوری کریں، میں خواہشات پوری کروں گئی، آج میں اُن سے دس گنا زیادہ کماتی ہوں‘

’میں نے اپنے شوہر سے کہا کہ آپ ضروریات پوری کریں، میں خواہشات پوری کروں گئی، اور آج میں اُن سے دس گنا زیادہ پیسے کماتی ہوں۔‘ یہ کہنا ہے عبیدہ باسط کا، جو کہ پیشے کے لحاظ سے سوشل میڈیا ایکسپرٹ ہیں۔ عبیدہ تین سال قبل خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے اپنے شوہر اور چار بچوں کے ہمراہ اسلام آباد منتقل ہوئی تھیں۔ عبیدہ کے شوہر بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں، جس کی وجہ سے اُن پر

Read more

’کراچی ایٹ فیسٹیول‘ ہنگامہ آرائی:’اس ملک میں خواتین کب ہراسانی کے خوف کے بغیر لطف اٹھا سکیں گی‘

’کراچی ایٹ فیسٹیول‘ کے منتظم کا کہنا ہے کہ اتوار کو ایک گروہ منصوبہ بندی کے تحت میلے میں گھس آیا تھا جس کی وجہ سے انھیں اسے ختم کرنا پڑا لیکن انھوں نے ان لوگوں کی نشاندہی کر لی ہے اور ان کے خلاف اقدامات کریں گے۔

Read more

پٹرول بنانے کا مجرب نسخہ

آج کل بلاشبہ ہر شخص پیٹرول کی آسمان کو چھوتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ لیکن اب آپ کو گھبرانے کی قطعاً بھی ضرورت نہیں، کیوں کہ اس بلاگ میں دینے والا ہوں، آپ کو میں، ایک ایسا نسخہ جو آپ کی یہ مشکل ہمیشہ کے لیے حل کر دے گا۔ آپ گھر بیٹھے بغیر کسی تردد کے بآسانی بنا سکیں گے، اپنا خود کا پٹرول اور وہ بھی بغیر کسی لاگت کے۔ جی ہاں آپ نے بالکل

Read more

کورونا وائرس: کمبل ہمیں کب چھوڑے گا؟

کیا کرونا وائرس اپنی نئی شکل میں پاکستان میں آ چکا، یا نہیں؟ کیا یہ نئی شکل ابتدائی وائرس سے کم خطرناک ہے یا زیادہ؟ کیا یہ پہلے کی طرح یا اس سے زیادہ پھیلاؤ اختیار کرے گا یا نہیں؟ کیا جو ویکسین ہم نے لگوا رکھی ہے، وہ اس وائرس سے ہمیں بچائے گی؟ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ کیا یہ وائرس کبھی ہماری جان چھوڑے گا بھی، یا نہیں؟ یہ سوالات آج کل گردش میں ہیں۔

Read more

پاکستان میں صحت کے مسائل اور سال 2022

سال 2021 ء وبائی امراض کے خوفناک مناظر، غیر یقینی صورت حال، عالمی تناؤ، غرض یہ کہ بڑے پیمانے پر انسانیت کے لیے ایک مشکل سال رہا تھا۔ سال 2022 شروع ہوا تو کووڈ کی طرز زندگی کو بھول جانے کا سب نے سوچا اور بہتری کی امید کے ساتھ آنکھ کھولی، لیکن وطن عزیز میں صحت کے مسائل پر کیا ہوا اور ہم اس ہنگامہ خیز سال کے آخر تک پہنچ گئے آئیے جائزہ لیتے ہیں۔ سال 2022 کا

Read more

برطانوی جوڑے کی ایک لاکھ پاؤنڈ کی چوری شدہ کار افریقہ بھیجے جانے والے کنٹینر سے برآمد

پولیس کا کہنا ہے برطانیہ میں چوری ہونے والی کاریں اکثر کانگو، کینیا، یوگنڈا اور سوڈان یا دائیں ہاتھ ڈرائیونگ والے ممالک میں بھیجی جاتی ہیں۔ ان ممالک کو بھیجی جانے والی کاریں تقریباً ہمیشہ بڑی، لگژری ایس یو وی ہوتی ہیں۔

Read more

آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی خواتین: ’یہاں کوئی تاڑتا نہیں، آپ کے لباس پر بات یا آپ کو ہراساں نہیں کرتا‘

ہم نے تعلیم کی غرض سے آسٹریلیا آنے والی تین خواتین سے بات کی ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے ان کا پاکستان کے مقابلے میں آسٹریلیا میں رہنے کا تجربہ کیسے مختلف ہے؟

Read more

جنرل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کے فوجی سربراہان عہدہ سنبھالتے ہی سعودی عرب کیوں جاتے ہیں؟

جنرل عاصم منیر پاکستانی فوج کے کوئی پہلے سربراہ نہیں جو منصب سنبھالتے ہی سعودی عرب پہنچے ہوں لیکن کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف عہدہ سنبھالتے ہی سعودی عرب کا دورہ کرتے ہیں اور کیا سعودی عرب جانا کسی دفاعی، معاشی یا سفارتی پالیسی کا حصہ ہے؟

Read more

ابدی بہار کے خواب اور ماحولیاتی تباہی

تم نے اپنے خالی لفظوں سے میرے خواب اور میرا بچپن چرایا ہے۔ لوگ تکلیف میں ہیں۔ لوگ مر رہے ہیں۔ پورا ماحولیاتی نظام تباہ ہو رہا ہے۔ دنیا معدومیت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ مگر تم صرف دولت اور ابدی معاشی ترقی کے خواب دیکھ رہے ہو۔ یہ الفاظ سویڈن کی سولہ سالہ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ہیں جس نے ستمبر 2019 میں اقوام متحدہ کے ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے معاشی

Read more

گینگ ریپ، تشدد اور سمگلنگ کا جھوٹا الزام جس نے ایک پاکستانی سمیت کئی افراد کی زندگی اندھیر کی

محمد رمضان سمیت چند مزید پاکستانی اور ایک سفید فام برطانوی شہری گینگ ریپ، تشدد اور انسانی سمگلنگ کے جھوٹے الزام کا شکار ہوئے۔ اگرچہ اب تین برس بعد عدالت نے انھیں بری تو کردیا ہے لیکن اس الزام نے ان کی زنگیاں بدل دیں۔

Read more

تحریک انصاف کی مومنہ وحید نے پرویز الہیٰ کو ووٹ نہ دینے کی وجوہات بتا دیں

تحریک انصاف کی ممبر پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ چودھری پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گی۔ اس بارے میں ان کا موقف لینے کے لیے ”ہم سب“ سے ٹویٹر سپیس پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مومنہ وحید نے تصدیق کی کہ وہ چودھری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے ممبران کو بیس دن تک ہوٹل

Read more

وہ سائنسدان جس نے جانیں بچانے کے لیے ایچ آئی وی وائرس اپنے بیگ میں چھپا کر سمگل کیا

اپنے بیگ میں وائرس کو اپنے ملک میں سمگل کرنے کے چار سال بعد، رادکا ارگیرووا کو بلغاریہ کے عوام کو ایچ آئی وی اور ایڈز کے بارے میں آگاہی دینے اور اس کی روک تھام کے لیے کام کرنے کا کردار سونپا گیا۔

Read more

گزشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا

گزشتہ چند سالوں نے کئی گوہر نایاب ہم سے چھین لئے، تقریباً تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے بڑے نام، بڑی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ گزشتہ سے پیوستہ سال کا اختتام میرے لئے انتہائی غمناک تھا جس میں ہمیں ولی صفت والد محترم کی جدائی کا دائمی دکھ سہنا پڑا اور سال 2022 ء اسی حزن و ملال میں کب گزرا یہ معلوم نہیں۔ گزشتہ چند برس نجانے کیا قسم کھا کر آئے تھے۔ شاید ان چند برسوں نے

Read more

سندھ دھرتی کے عوام اور فقرائی ستھ کی خدمات پر ایک نظر

”فقرائی ستھ“ سندھ میں قیامت صغریٰ کے مثل تباہ کن سیلاب شدید بارشوں اور کورونا وائرس جیسی قدرتی آفتوں کے دورانیے سمیت معاشی بحران غربت بھوک بدحالی اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل میں اپنی مدد آپ اور مخیر حضرات کے تعاون کے تحت بلاتفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت میں شب و روز مصروف روشن خیال اور جمہوریت پسند فکر و نظر رکھنے والے افراد کے ایک سلسلے کا نام ہے۔ معروف لکھاری اور محقق ذوالفقار قادری معروف

Read more

زپ ٹیک سکینڈل: ’کروڑوں روپے لے کر دکان بند‘ جب پاکستانیوں نے سستا پی ایس فائیو آرڈر کیا جو انھیں کبھی نہ ملا

کیا آپ نے فیس بک پر اچھے ریویوز دیکھنے کے بعد کبھی کسی سیلر سے پراڈکٹ خریدے ہیں؟ ایسے ہی ایک سیلر کے مالک پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ انھوں نے کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے جی پی یوز اور گیمنگ کونسول کے پری آرڈر کے نام پر مبینہ طور پر لوگوں سے کروڑوں روپے لیے اور پراڈکٹ دیے بغیر غائب ہو گئے۔

Read more

تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ

اس برس ایک  تصویر ایسی ضرور شائع ہو گی جس میں سرکردہ حزبِ اختلافی رہنما عمران خان کسی نجی یا سرکاری تقریب یا اجلاس یا کانفرنس میں وزیرِ اعظم سے اتفاقاً یا اراداتاً  یا جبراً مصافحہ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں گے

Read more

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2023 کی آمد پر منایا گیا جشن تصاویر میں

سال 2023 کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد انداز میں جشن منایا گیا ہے۔ بحرالکاحل میں موجود جزیرہ نما ملک کریباتی میں سب سے پہلے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔

Read more

مودی کی کامیابیاں اور ہمارے سیاست دان: اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں

بھارتی حکومت نے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے ) کے تحت ایک سال کے لیے 25۔ 81 اکیاسی کروڑ پچیس لاکھ ) سے زائد افراد کو مفت راشن فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا سے متاثرہ غریب عوام کے لیے دی جانے والی سبسڈی کے پروگرام کو مزید وسعت دی جائے۔ اس پروگرام پر چار سو

Read more

دس سال سے مستقلی کے منتظر اساتذہ اور ارباب اختیار

مسلسل دوسرے روز کھلے آسماں تلے مرد و خواتین اساتذہ ( ایس ایس ایز، اے ای اوز ) اپنے حق کی خاطر لاہور میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ اور حق ہے مستقلی کا۔ کینال روڈ بند ہے۔ زمان پارک کے سامنے ڈیرے لگ رہے۔ یہ وہ اساتذہ ہیں جن کی بھرتی نہ تو کسی سیاسی شخصیت کی مرہون منت تھی نہ انہوں نے کسی چودھری کے حقے کی چلم سیدھی کر کے نوکری پائی۔ بلکہ مقابلے کا امتحان دیا۔ کڑے

Read more

کووڈ: چین سے آنے والے مسافروں پر امریکہ میں بھی پابندیاں، پاکستانی ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دیا ہے ۔ یہ اعلان چین کی جانب سے اس اعلان کے بعد کیا گیا کہ وہ اگلے ہفتے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول رہا ہے۔ ادھر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں سمیت تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔

Read more

رنگ بدلے گا موسم کا یہ اک جھونکا ہوا کا

قدرت کی طرف سے ودیعت کی ہوئی زندگی اتنی تیزی سے ہوا ہو جاتی ہے، اس کا احساس ہمیں ہر جاتے ہوئے سال کے بعد ہوتا ہے۔ گزرتا ہوا سماں اپنے پیچھے، اپنے اچھے یا برے اثرات ضرور چھوڑ کر جاتا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف انسانی جانوں کے زیر زمین چلے جانے کی ہوتی ہے۔ یہ وہ نقصان ہے جو فطری ہے۔ آئی ٹی اور سائنس لاکھ ترقی کر لے تو بھی ٹوٹی ہوئی سانس بحال نہیں کر سکتی۔

Read more

پاکستان میں گاڑیوں کے پروڈکشن پلانٹس کی عارضی بندش: ’ٹماٹر پیاز کے پیسے نہیں، کار کی باری بہت بعد میں آئے گی‘

پاکستان میں گاڑیاں بنانے اور اسمبل کرنے والی بعض کمپنیوں نے درآمد شدہ آٹو پارٹس کی قلت اور مانگ میں کمی کی وجہ سے اپنے پروڈکشن پلانٹس سال کے آخر میں کچھ دنوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

ریلوے میں پکی نوکری کا جھانسہ جس میں امیدواروں سے آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی کروائی گئی

کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ ریلوے میں نوکری کا جھانسہ دے کر لوگوں کو آتی جاتی ٹرینوں کی گنتی پر لگا دیا جائے؟ دلی پولیس ایسے ہی ایک کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Read more

کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 24 شہروں کے لوگوں کو ’ویزا نہ دینے کی پالیسی‘ اپنائی ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ایک خبر کے مطابق پاکستان کے 24 شہروں میں پیدا ہونے والے افراد پر متحدہ عرب امارات کے ویزے کے حصول پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ متعدد پاکستانی شہری ویزے کے حصول میں درپیش آنے والی مشکلات کا بھی ذکر کرتے نظر آتے ہیں۔

Read more

گلابی جوتے

شوکیس پر لگے مختلف جوتوں کو بے دلی سے دیکھتے ہوئے اس نے سیلزمین کو اپنی طرف بلایا۔ ”کوئی ایسے جاگرز دکھائیں جو پارک میں واک کے لیے ہوں۔“ سیلزمین نے ایک ناقدانہ نظر اس کے پیروں میں موجود جوتوں پر ڈال کر سائز کا اندازہ کرنا چاہا۔ اس کی جذبات سے عاری آنکھوں نے سیلزمین کی نظروں کے تعاقب میں اپنے تیز گلابی رنگ کے جوتوں کو دیکھا اور ایک بھیگی سے مسکراہٹ اس کے لبوں پر رینگ گئی۔

Read more

انڈیا میں بننے والے پہلے کرسمس کیک کی کہانی

نومبر 1883 میں، مرڈاک براؤن نامی ایک تاجر رائل بسکٹ فیکٹری گیا جو اب جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ میں ہے اور اس کے مالک ممبالی باپو سے پوچھا کہ کیا وہ اس کے لیے کرسمس کے لیے کیک بنائیں گے۔

Read more

سال 2022، ہم کہاں کھڑے ہیں

وقت ایک تیز پانی کے دھارے کی مانند ہے جو اپنی یکساں رفتار سے بہہ رہا ہے۔ لمحات، دن میں، دن مہینوں میں، مہینے سال میں اور سال صدیوں میں بدلتے رہتے ہیں۔ ایک انسان ہے جس کی نہ تو رفتار میں یکسانیت ہے اور نہ تبدل کو زوال ہے۔ سال 2022 ء بھی گزر گیا، میرے وطن کے باشندگان اب اس بحث میں پڑنے کو تیار ہیں کہ یہ تو عیسوی سال ہے، ہمارا سال تو اسلامی ہے اور

Read more

کووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کا امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر

سن جنکائی کا خاندان اپنے آبائی گھر سے تقریباً 15 ہزار کلومیٹر دور وسطی امریکہ کے جنگلوں سے گزر کر امریکہ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستوں میں سے ایک ہے۔

Read more

نہ جانے، کوئی نہ جانے؟

پکاسو کی انگلیوں سے کھینچی آڑی ترچھی لکیریں کینوس پر اگر رقص کریں تو ایسا ہی لگے گا نا کہ رنگوں کے نرت بھاؤ اور مصور کی دیوانگی مجسم ہو گئی۔ جسے دیکھ کر سحر میں گرفتار، جب چاہو بات کرو، جب چاہو دیکھو، جس طرف سے بھی دیکھو، بس دیکھتے ہی رہو۔ مائیکل اینجلو کی چھینی پتھر تراشے تو فیصلہ کرنا مشکل کہ پتھر زیادہ حسین یا سنگتراش کا فن۔ کیا ہو اگر زندہ انسانی جسم کے ساتھ ہتھوڑی

Read more

پی ڈی ایم کی نیت کتنی ٹھیک ہے؟

جب آپ کی کارکردگی مسلسل بری جا رہی ہو اور آپ کی کارکردگی کی وجہ سے آپ کا ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے، مگر آپ بضد ہوں کہ ہم نے ملک کو بچایا ہے، ہم نے اپنی سیاست کی قربانی دی ہے، ہم نے پچھلی حکومت کی بری کارکردگی کا بوجھ اٹھایا ہے اور نامساعد حالات میں ہم ہی اس معیشت کو ٹھیک کریں گے۔ آپ کے دعووں پر ایک منٹ کے لئے یقین کر لیں تو لگتا

Read more