پنجاب میں گمبھیر ابتری اور میرے خدشات

سیاستدان جب اپنے لئے مختص گیم کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے بجائے آئینی اور قانونی موشگافیوں میں پناہ تلاش کرنا شروع ہوجائیں تو بے بس ہوا لشکر نظر آتے ہیں۔ ایسا لشکر بالآخر ریاست کے دیگر اداروں کی رہ نمائی کا طلب گار بن جاتا ہے۔ خود کو بچگانہ انداز میں ان اداروں کی رضا کے سپرد کردینے کے باوجود سیاستدان بعد ازاں نہایت ڈھٹائی سے ”مداخلت“ کی دہائی مچانا بھی شروع ہو جاتے ہیں۔ عوام اگر

Read more

نجم سیٹھی کی واپسی کا فیصلہ سیاسی ہے یا قومی ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی کا نتیجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی برطرفی کے بعد ان کی جگہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی کا قیام کیا ایک سیاسی فیصلہ ہے یا اس میں پاکستان کی حالیہ سیریز میں ناقص کارکردگی کا بھی عمل دخل ہے؟

Read more

پنجاب حکومت: کون کسے بچا رہا ہے؟

بظاہر عمران خان کی ساری سیاسی اسکیم دھری کی دھری رہ گئی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی جنوری سے پہلے توڑنا ممکن نہیں ہے۔ اسی کے ساتھ ہی خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے عمران خان کے ’حکم‘ کے مطابق جمعہ کو اسمبلی توڑنے کا پروگرام ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ مکمل طور سے خاموش ہیں لیکن عمران خان گرج برس رہے ہیں۔ اور

Read more

پنجاب کا بحران: اسمبلی تحلیل، وزیرِاعلٰی کا ڈی نوٹیفیکیشن، گورنر راج یا عدالت کا رخ؟

قانونی ماہرین کے مطابق اگر معاملہ عدالت میں جاتا ہے تو اس نقطے پر بحث ہو سکتی ہے کہ گورنر پنجاب نے جن باتوں کو بنیاد بنا کر وزیراعلٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہا کیا وہ آئین کے آرٹیکل 130 شق 7 کی تشریح پر پورا اترتی ہیں۔  

Read more

لیول پلیئنگ فیلڈ

عاشق کا معشوق سے بنیادی تقاضا یہ ہے کہ صرف اور صرف اسی کے دل کو پری خانہ بنایا جائے ، زلفِ یار کی مہک پر اسی کے مشامِ جاںکا اجارہ ہو، ان آنکھوں کے مے کدے سے فقط اسی کو جام میسر آئیں، ان شہد لبوں کی کہانی صرف اسی نے سن رکھی ہو، ان دراز پلکوں کے سائے تلے بس وہی سستائے۔محبوب کا رقیب پر التفات عاشق کے تن بدن میں آگ لگا دیتا ہے، یعنی آپ کہہ

Read more

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات۔ نون لیگ کے لیے مزید خفت

مسلم لیگ (نون) خود کش دکھتی ڈھٹائی سے یہ حقیقت فراموش کر چکی ہے کہ سپریم کورٹ کے ہاتھوں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے بعد ”ووٹ کو عزت دو“ والے نعرے نے اسے احیائے نو والی توانائی فراہم کی تھی۔مذکورہ نعرے کو مگر اب بھلا دیا گیا ہے۔شہباز شریف صاحب کی قیادت میں مسلم لیگ (نون) بلکہ ایسی جماعت نظر آنا شروع ہوگئی ہے جو ہر صورت اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتی ہے۔ اقتدار کے حصول کے بعد اپنی

Read more

پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کے دہانے پر

امریکہ کے ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بنوں میں رونما ہونے والے سانحہ اور ملک میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو ’تشویشناک‘ قرار دیا ہے جبکہ گزشتہ روز بنوں میں ہونے والے ایکشن کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیر اعظم کے اس عزم کے بارے میں کسی شبہ

Read more

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

سوشل میڈیا استعمال کرنے والے جیالے، نون لیگی اور انصافی ایک ہی بات کو لے کر بحث کر رہے ہیں۔ عمران خان خود اور اپنے ورکرز پیڈ لوگوں سے پاکستان آرمی کو گالیاں دلوا رہا ہے لیکن اصل حقائق یہ بھی ہیں جن کو نظر انداز کرنا غلط ہو گا کیونکہ عوام کو اصل حقائق بتانا بہت ضروری ہیں۔ کے پی کے میں عمران خان کی حکومت طالبان دہشت گردوں اور کچھ خلائی مخلوق کے لوگوں کی وجہ سے مسلسل

Read more

وسیم اکرم کی سوانح عمری: 'ایک سینیئر کرکٹر نے جوتے اور کپڑے بھی صاف کروائے‘

حال ہی میں جاری ہونے والی اس خود نوشت میں وسیم اکرم نے کئی بڑے دعوے بھی کیے ہیں اور کچھ دلچسپ باتوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ مثال کے طور پر، اکرم کے مطابق، ‘پاکستان کرکٹ میں جگہ بنانے کے لیے ہمیشہ کسی نہ کسی کی سرپرستی بڑا کردار ادا کرتی ہے۔’

Read more

ضمیر فروشوں کی منڈی

لفظ ضمیر دیکھنے میں صرف چار حروف کا مجموعہ ہے مگر اس کی ساخت پر غور کریں تو یہی چار حروف بالترتیب (ض۔ م۔ ی۔ ر ) اپنا حصہ ڈالتے معلوم ہوتے ہیں۔ جب ان چاروں حروف کی بناوٹ اور ڈھانچہ پر تحقیقی نگاہ کریں تو ان کے پس منظر میں ایک عمدہ معانی ملتا ہے۔ جو اس کی اہمیت اور تاثراتی و نفسیاتی پہلووں کو سمجھنے میں معاون ہوتے ہیں۔ یہی باہم مل کر انسانی زندگی کا حقیقی، مختصر

Read more

کیا پرویزالہٰی حکمران اتحاد کا حصہ ہوں گے؟

پیر کے دن پورا ملک وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کے اس بیان پر تبصرہ کرتے سنا گیا جس میں انہوں نے رٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ”محسن عمران خان“ کا لقب دیتے ہوئے انہیں مزید تبصرے کرنے سے روکا۔ شام بیتی تو گورنر پنجاب کا ان کے لیے خط سامنے آ گیا کہ جناب آپ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں۔ قانون کے تحت 14 دنوں میں اس کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس کے لئے اجلاس 21 دسمبر کو طلب

Read more

خون آلود سیٹ پر ارشد شریف کے بال، گولیوں کی ٹائمنگ اور آئی فون: متضاد دعوے اور تحقیقات سے جڑے اہم سوال

پاکستانی صحافی ارشد شریف 23 اکتوبر کی رات کینیا کے علاقے مگاڈی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہوئے تھے۔ بی بی سی کی ٹیم کینیا میں ہونے والی تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق جاننے کے لیے نیروبی پہنچی اور اس کیس سے جڑے مختلف کرداروں سے بات چیت کی۔ ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ اب تک ہونے والی تحقیقات میں کس نوعیت کے تضادات اور خامیاں ہیں۔

Read more

پنجاب میں حزبِ اختلاف وزیرِ اعلیٰ کے خلاف ’اعتماد‘ اور ’عدم اعتماد‘ کی تحریکیں ایک ہی وقت میں کیوں لائی؟

اگر گورنر کی ہدایت کے مطابق اجلاس بلا کر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا جاتا تو کیا ہو گا؟ اور اگر اجلاس نہیں ہوتا تو کیا وزیرِاعلیٰ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا سکتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو چکی ہے؟

Read more

چودھری پرویز الہیٰ کا بیان اور جمہوریت کی حقیقت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو دو صوبوں کے پی کے اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو یہ بات تو واضح تھی۔ کہ پی ڈی ایم اتحاد اسمبلیاں بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی کیونکہ حکومتی اتحاد کے لیے ایک بڑے اکثریتی صوبے سمیت دو صوبوں میں انتخابات کرانا مشکل ہو گا۔ اور صورتحال قومی انتخابات کی طرف چلی جائے گی۔ جبکہ ملک کی معاشی صورتحال اور حکومت اپنی

Read more

بنوں سانحہ پر وزیر دفاع کا غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول بیان

بنوں کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے کمپاؤنڈ میں دو روز سے جاری صورت حال کے خاتمہ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف اور خیبر پختون خوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ دو روز پہلے تحریک طالبان پاکستان کے زیر حراست دہشت گردوں نے عملے کو یرغمال بنا کر افغانستان تک راہداری فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم طویل مذاکرات کے بعد حکومت نے یہ مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا اور خصوصی فوجی یونٹ نے

Read more

کیا پرویز الہی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جائیں گے؟

جمعہ کا دن یوں تو ساری امت مسلمہ کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے مگر پاکستانی سیاست میں بھی اس دن کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ جمعہ کے دن میاں نواز شریف صاحب کو پاناما کیس میں سزا سنائی گئی۔ جمعہ کے دن عمران خان صاحب نے لانگ مارچ کا اعلان کیا اور اب پھر جمعہ کے دن ہی پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا گیا۔ خان صاحب نے اپنے حالیہ خطاب

Read more

 وزیر اعلیٰ  پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی آ گئی ، کیا پی ڈی ایم کے پاس نمبر پورے ہیں؟

’مجھے اسحاق ڈار نے بھی یہ بات بتائی ہے کہ جلدی الیکشن کے مطالبے پر دونوں فریقین کو سمجھوتہ کرنا ہوگا۔ ایک دو ماہ حکومت کو چھوڑنے پڑیں گے اور چند ماہ پی ٹی آئی کو۔ اس لیے مجھے تو یہ الیکشن کامعاملہ جولائی میں کہیں نظر آرہا ہے۔‘

Read more

عمران خان، پارلیمان اور ہیجان ! (مکمل کالم)

عمران خان صاحب کی سیاست کچھ ایسے کیمیائی اور طبیعاتی عناصر کا مرکب ہے جو ہماری نہایت ہی مشّاق سیاسی تجربہ گاہ کے لئے بھی عجوبے سے کم نہیں۔ نظام حکومت صدارتی ہو یا پارلیمانی یا کچھ اور، اگر وہ اپنا رشتہ جمہوریت سے جوڑتا ہے تو لازم ہے کہ وہ عوام کی رائے کا احترام کرے، ووٹ کی طاقت کو تسلیم کرے اور اس دستاویزِ مقدس کے تقاضوں کی پاسداری کرے جسے آئین کہتے ہیں۔ جمہوری سیاست بالعموم فراخ

Read more

عمران خان کا کھیل ختم

کچھ عرصہ پہلے تک کیوبا کے انقلابی رہنما، فیڈل کاسترو ”قوم کے نام“ سب سے زیادہ تقاریر کرنے کا عالمی ریکارڈ رکھتے تھے۔ اب ہمارے مقامی ہیرو، عمران خان یہ ریکارڈ توڑنے پر تلے ہوئے ہیں۔ انھوں نے ایک تقریر، انٹرویو، خطاب یا ایک بریفنگ تیار کر رکھی ہے جو کم و بیش ایک سال سے روزانہ نشر کیے جا رہے ہیں۔ لیکن دونوں رہنماؤں میں ایک فرق ہے۔ کاسترو کے خطابات سوشلسٹ قوم سازی کے ان اصولوں پر مبنی

Read more

وزیراعلٰی پنجاب کا حالیہ انٹرویو: عمران خان کے ساتھ اختلافی اندازِ گفتگو سے پرویز الٰہی کیا مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

کیا حالیہ سیاسی بیان بازی اور صورتحال میں یہ اشارہ ملتا ہے کہ آنے والے دنوں میں پرویز الہی، عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی تحلیل کر دینے کے اپنے فیصلے پر نظرِثانی بھی کر سکتے ہیں؟

Read more

”تماشہ“ مزید کچھ روز جاری رہنے کا امکان

پیشہ ورانہ تقاضوں کی وجہ سے سیاستدانوں کے طرز عمل پر گہری نگاہ رکھنا میری جبلت کا حصہ بن چکا ہے۔ اپنے دل کی بات وہ قریب ترین رشتہ داروں کو بھی نہیں بتاتے۔ ہم صحافی ان کی کہی باتوں سے ”اندر کی بات“ ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہوئے ”تجزیہ کار“ بن جاتے ہیں۔ پیر کی صبح اٹھ کر لیکن ہاتھ میں قلم لئے بیٹھا رہا۔ فیصلہ نہیں کرسکا کہ عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کے راستے ایک دوسرے

Read more

اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا پھر دل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، دوسری جانب مسلم لیگ نون نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ عدم اعتماد کی تحریک پر ارکان اسمبلی سے دستخط بھی کروا لیے گئے ہیں۔ عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ 17 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں

Read more

امریکی جیو پالیٹکس کے تناظر میں پاکستان کی نئی مقتدرہ کے چیلنجز

امریکی سلامتی کے ماہر، بروس ریڈل نے ایک بار بروکنگ انسٹی ٹیوٹ کے لیے اپنی بریفنگ میں کہا تھا کہ ”پاکستان کی سیاست کمزور منتخب سویلین حکمرانی کے ادوار کے ساتھ متبادل فوجی آمریتوں کی تاریخ کی عکاسی کرتی ہے“ ۔ اگرچہ پاکستان میں 2008 ء کے بعد سے مسلسل جمہوریتی حکومتیں قائم ہو رہی ہیں تاہم طاقت کا حقیقی مرکز جی ایچ کیو ہی مانا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی طاقت ور فوج کے نئے سربراہ

Read more

’ 23 دسمبر تک ہر روز کئی سیاسی شو دیکھنے کو ملیں گے‘

کسی بھی نیم جمہوری، ترقی پذیر، مقروض اور وہ بھی حد سے زیادہ مقروض، غیر مستحکم اداروں پر بھروسا کر کے ترقی کرنے، جمہوریت، خوشحالی اور محفوظ دفاع کا خواب دیکھنے والے ملک کی ’تھالی میں پارے‘ جیسی سیاست پر رائے دینا اور تجزیہ کرنا ایک نہایت مشکل کام ہے۔ پھر اگر سیاستدانوں کی کثیر تعداد دور بینی کی فطری صلاحیت سے بھی عاری ہو اور اس کو صرف اپنے اقتدار کے حصول کی فکر لاحق ہو اور وہ اس

Read more

سر فرینک میسروی سے عاصم منیر پارٹ 1۔

75 سال میں پاک فوج کے 17 ”سپہ سالار“ ۔ بھارت کے 32 ”آرمی چیف“ پاکستان قائم ہوئے 75 سال ہو گئے ہیں اب تک 17 جرنیل ہی پاکستان کے سپہ سالا ر بنے ہیں جب کہ ہمارے پڑوس میں بھارت جو ہمارے ساتھ ہی آزاد ہوا تھا اب تک 32 آرمی چیفس بن چکے ہیں پاکستان میں بیشتر آرمی چیفس کا دور سپہ سالاری سالہا سال جاری رہا کچھ نے مارشل لاؤں کے ذریعے اپنے دور سربراہی کو طوالت بخشی

Read more

نون لیگ ”لاہور دا پاوا“ جیسی ٹک ٹاک بنا کر الیکشن نہیں جیت سکتی

یہ بات اب روز روشن کی طرح واضح ہو چکی ہے کہ پنجاب کے عوام کو ان کا حق نہ دینے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ یہ کوئی نیا انکشاف نہیں ہے بلکہ یہ کارروائی جنرل مشرف کے زمانے سے جاری ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ پنجاب صرف نون لیگ کا گڑھ نہیں بلکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا قلعہ بھی ہے۔ اس قلعے کی سیاسی قوتوں میں شگاف ڈالنے کی روایت پرانی ہے۔ جنرل مشرف کے دور میں پہلے

Read more

عمران خان کی قانونی مشکلات میں اضافہ

عمران خان صاحب کے لئے سیاسی اعتبار سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے ضمن میں ”شیر آیا۔ شیر آیا“ والا رویہ برقرار رکھنا ممکن ہی نہیں رہا تھا۔ ہفتے کی شام لہٰذا پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو اپنے دائیں ہاتھ بٹھاکر انہوں نے اپنے تئیں حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے دی تاریخ پر ٹھوس عملدرآمد کے لئے مگر لازمی ہے کہ چودھری پرویز الٰہی آئندہ جمعہ کی صبح وزارت اعلیٰ کے دفتر سے گورنر

Read more

سیاست دانوں کے کھیل میں ملکی معیشت داؤ پر لگی ہے

عمران خان نے بالآخر پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تحریک انصاف کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس فیصلہ کا اعلان کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس موقع پر پنجاب اور خیبر پختون خوا کے وزرائے اعلیٰ ان کے دائیں بائیں موجود تھے۔ بظاہر یہ اقدام اس اعتراض کو دور کرنے کے لئے کیا گیا ہے

Read more

صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان: عمران خان کی سیاسی چال کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں؟

عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں پانچ دن بعد یعنی 23 دسمبر کو توڑنے کا اعلان اس امید سے کیا ہے کہ وہ حکومت کو عام انتخابات کروانے پر مجبور کر دیں گے تاہم تجزیہ کاروں کے خیال میں اس اعلان کے غیر متوقع نتائج بھی نکل سکتے ہیں۔

Read more

کامیاب وزارت خارجہ

بلاول بھٹو زرداری پاکستانی تاریخ کے نوجوان وزیر خارجہ ہیں جن کی وزارت کے شروع ہوتے ہی بین الاقوامی سطح پر دوسرے ممالک نے ان کو جو پروٹوکول دیا وہ ساری دنیا نے دیکھا جہاں ایک طرف شاہ محمود قریشی جیسے اسٹیبلشمنٹ کے چہیتے وزیر خارجہ کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے نوجوان طالب علم چائنہ میں تعلیم حاصل کرنے کی وجہ سے پریشان تھے جن کو شاہ محمود قریشی نے واضح کہا کہ چائنہ کے وزیر خارجہ

Read more

انصاف عام کرنے کے لئے نظام قانون میں اصلاح کی ضرورت

سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے توہین مذہب کے معاملات میں افراد کی بجائے ریاست کو فریق بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی یہ نشاندہی محض بلاسفیمی قوانین کے حوالے سے ہی سود مند نہیں ہونی چاہیے بلکہ متعدد دیگر جرائم کے بارے میں بھی افراد کی بجائے ریاستی اداروں کو ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ تاکہ مقدمہ درج کرنے اور اس کی پیروی کے سلسلہ میں ابہام دور ہو سکے۔ حال

Read more

آٹھ برس بعد بھی معاملات جوں کے توں

گزشتہ روز (سولہ دسمبر) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو آٹھ برس مکمل ہو گئے۔ خود کش دھماکوں کو چھوڑ کے آج تک دہشت گردی کی اتنی خونریز منظم کارروائی کبھی نہیں ہوئی جس میں ایک ہی جھٹکے میں ایک سو بتیس بچوں سمیت ڈیڑھ سو انسان بلاقصور موت کے گھاٹ اتار دیے گئے ہوں۔ تب بھی وفاق میں مسلم لیگ نواز کی حکومت تھی اور تب بھی عمران خان غصے میں تھے اور ڈی چوک میں دھرنا جاری تھا۔

Read more

احتساب کے معاملے پر کیا عمران خان بطور وزیر اعظم واقعی ’بے بس‘ تھے؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب نے کب کس پر کتنا دباؤ ڈالنا اس کا فیصلہ سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کرتے تھے اور اس معاملے میں وہ مکمل طور پر بے بس تھے۔ سوال یہ ہے کہ عمران خان کے اس دعوے میں کس حد تک صداقت ہے اور اس بیانیے سے وہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

سکھر۔ حیدرآباد ایم 6 موٹروے منصوبہ، شکریہ اسعد محمود صاحب!

پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر سب سے زیادہ روڈ حادثے ہوتے ہیں۔ ملک کسی نہ کسی کونے میں ایک گھنٹہ میں حادثے کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق یا زخمی ہوتا ہے۔ ہم اس بدنصیب معاشرے میں کی رہے ہیں جہاں پر حادثے کے کچھ منٹوں میں ایک زخمی بروقت علاج کی سہولیات اور ریسکیو نہ ہونے کی وجہ سے پانچ منٹ کے اندر جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ جبکہ مہذب معاشرے اور

Read more

ملکی معیشت جائے بھاڑ میں، ابھی پنجاب کا انتخاب جیتنا ہے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں غیر متوقع اور نامناسب ہے جبکہ ملکی زر مبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں اور بیرونی قرضے ادا کرنے کے لئے وسائل دستیاب نہیں ہیں۔ آئی ایم ایف کے ساتھ نویں ری ویو کا معاملہ بدستور تعطل کا شکار ہے۔ ایسے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مزید الجھنیں پیدا کر سکتی ہے۔ پاکستان کو اس وقت

Read more

پاکستان کا بکاؤ میڈیا

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں میڈیا ٹیکنالوجی ایک اہم کردار کی حامل ہے۔ میڈیا ٹیکنالوجی نے دنیا کا دیکھنے، سوچنے، اور سمجھنے کے زاویہ مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ میڈیا ٹیکنالوجی خود میں ایک عظیم ایجاد ہے۔ میڈیا کا کردار اور میڈیا کی اہمیت سے ہرگز انکار ممکن نہیں۔ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا کا استعمال دوسرے ممالک میں صحیح آگاہی کے لیے کیا جاتا ہے جبکہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں یہ میڈیا حکومت، اپوزیشن اور

Read more

کارکردگی کا دیوالیہ پن اور عوام

پچھلے کچھ عرصے سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کی خبریں سامنے آئیں اور اس کے عوام نے حکمرانوں کے محلات پر دھاوا بول کر لوٹ مار شروع کر دی اور حکمرانوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ وطن عزیز میں بڑھتے ہوئے معاشی عدم استحکام، روپے کی قدر میں مسلسل کمی، آئی ایم

Read more

میری گھڑی میری مرضی

کچھ برس پہلے ایک کتاب بہت معروف ہوئی،’ وائے نیشنز فیل‘ (اسبابِ زوالِ اقوام) گو کہ پوری کتاب میں پاکستان کا نام یا حوالہ ایک بار بھی استعمال نہیں ہوا لیکن معجزہ یہ ہے کہ کتاب پڑھتے ہوئے ایک ایک صفحہ پر پاکستان کا خیال آتا ہے، اشرافیہ کا مگر مچھ کس طرح ملکی وسائل کو اپنے طاقت ور جبڑوں میں دبوچ لیتا ہے اور کروڑوںلوگ بھوک، بیماری اور جہالت کی دلدل میں دھنستے چلے جاتے ہیں، اشرافیہ کےلئے ایک

Read more

رمیز راجہ کا پشاور کو غیر محفوظ قرار دینے کا غیر ذمہ دارانہ بیان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودگی چئیر مین اور پاکستان کے سابقہ دائیں ہاتھ کے اوپنر بیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہم مغربی کھلاڑیوں کو پشاور میں نہیں کھلا سکتے۔ اور ساتھ ہی ساتھ پشاور کو ریڈ زون بھی قرار دیا۔ اب رمیز راجہ کے اس بیان کو ذمہ دارانہ بیان کہیں یا بالکل غیر ذمہ دارانہ بیان گردانے کیونکہ اگر ہمارے کرکٹ بورڈ کے چئیر مین خود بیان دے رہے ہوں کہ ہم بیرونی کھلاڑیوں کو پشاور نہیں

Read more

جنرل باجوہ کا دہرا کھیل

یہ بات تو اب جانی پہچانی ہے۔ جنرل قمرجاوید باجوہ ہمہ وقت ایک ”دہرا کھیل“ کھیل رہے تھے۔ اس سچ کو بے نقاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی کا کہناہے کہ گزشتہ مارچ کو عدم اعتماد کے ووٹ کو ناکام بنانے کے لیے آرمی چیف نے انہیں عین وقت پر عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا تھا۔ اس دوران اُنھوں نے پی ڈی ایم کو یقین دلایا تھا کہ وہ ”نیوٹرل“ ہیں اور وہ تحریک

Read more

پاکستان نے مراکش کی جدوجہدِ آزادی کے رہنما کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیوں جاری کیا؟

دلچسپ بات یہ ہے کہ سیمی فائنل میں مراکش کا مقابلہ فرانس کے ساتھ ہو رہا ہے۔ مسلم اکثریت کا ملک مراکش سنہ 1912 سے لے کر سنہ 1956 تک فرانس کے زیرِ تسلط رہا ہے

Read more

انتخابات نہیں، اعتماد سازی ضروری ہے

حیرت ہے عمران خان ملک میں انتخابات کا فوری انعقاد چاہتے ہیں لیکن یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے سیاسی مکالمہ کی بجائے فوج اور عدلیہ کو مدد کے لئے پکار رہے ہیں۔ یہ طریقہ ملک کی نام نہاد سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے غیر جمہوری طرز عمل کی محض ایک مثال ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کی اس بات سے تو اختلاف کی گنجائش نہیں ہے کہ ملکی معیشت سنگین صورت حال کا شکار ہے لیکن وہ اس

Read more

سیتا وائٹ سے محبت کا کھلا اظہار اور ٹیریان کو بیٹی تسلیم کر نے سے انکار؟

باہمی رضامندی سے ہونے والا جنسی عمل غیر انسانی کہلاتا ہے؟ متفقہ جنسی عمل کے نتیجہ میں اولاد کی صورت میں فطرت کا حسین تحفہ نطفہ حرامی کہلاتا ہے؟ کیا اخلاقی اقدار انسانی زندگی سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں؟ آزادانہ سیکس کی صورت میں پیدا ہونے والے بچہ یا بچی کو ناجائز کہنا غیر انسانی رویہ نہیں کہلائے گا؟ اگر معاشرتی سطح پر آزادانہ جنسی تعلق غیر اخلاقی ہے تو اس میں فطرت کے ننھے مہمان کا کیا قصور؟ کیا

Read more

تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں سابقہ اسٹیبلشمنٹ نے تاخیر کرائی: انصار عباسی

معرروف صحافی انصار عباسی نے خبر دی ہے کہ عمران خان کی سیاسی حمایت کے دوران سابق فوجی اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر پیدا کرنے کا ’’بندوبست‘‘ کیا تھا۔ تاہم، اُن دنوں پس منظر میں جو کچھ بھی ہو رہا تھا، ان واقعات اور حالات سے آگاہ ایک باخبر ذریعے اصرار ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ پی ٹی آئی کیخلاف سنانے کے حوالے سے الیکشن

Read more

ایکسٹینشن کا ”شیش ناگ“!

”ایکسٹینشن“ کے عنوان سے میرا گزشتہ کالم انگریزی محاورے کے مطابق محض ”نوک تودہ برف“ (Tip of the Iceberg) تھایا یوں کہہ لیجیے کہ یہ اس ”شیش ناگ“ کی ہلکی سی سسکاری تھی جو اکثروبیشتر پوری قوت سے پھنکارتا اور زہرکا چھڑکاؤ کرتا رہتا ہے۔ مارشل لا ایڈمنسٹریٹروں کے لئے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ ان کی جنبش لب اور اشارہ ابرو جمہوری حکمرانوں کے آئینی اور صوابدیدی اختیارات سے بہت قوی ہوتے ہیں۔ مارشل لا سے گریز کرنے یا

Read more

مہنگائی اور امپورٹ قوانین کی خلاف ورزی

وفاقی ٹیکس محتسب نے قاسم پورٹ کراچی پر سویابین اور کینولہ کے نو جہازوں کو کلیئر کرنے کی سفارش کردی۔ کئی دنوں سے پھنسے سویابین اور پولٹری فیڈ کی کھیپ جہازوں میں پڑی رہی اور انڈسٹری سپلائی التوا کا شکار رہی۔ کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے مارکیٹ میں سویابین اور پولٹری فیڈ کا بحران پیدا ہوا۔ جس کی وجہ سے مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ گزشتہ دو ہفتوں سے مرغی کا فی انڈا قیمت

Read more

ڈیفالٹ کے خطرات: اس سرزمین کا حسن سنورنے نہیں دیا

منزل تمام عمر مرے سامنے رہی اک راستے نے مجھ کو گزرنے نہیں دیا جس سرزمیں کے حسن پہ نازاں رہے سبھی اس سرزمین کا حسن سنورنے نہیں دیا پاکستان میں معاشی زبوں حالی کے باعث ڈیفالٹ ہونے کی خبروں کی بازگشت جاری ہے۔ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ایک ملک جب اپنے بیرونی قرض کی قسطیں اور اس پر سود کی ادائیگی سے قاصر ہو تو اس ملک کو دیوالیہ قرار پاتا ہے۔ ڈیفالٹ کی کئی اقسام ہیں۔

Read more

مصالحت کا دعویٰ، نفرت کی سیاست

وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ اعلان خوش آئند ہے کہ وہ قوم و ملک کے مفاد میں سیاسی مفاہمت کے لئے ایک سو قدم بڑھانے کے لئے تیار ہیں۔ ان کی اس بات سے بھی اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی بلکہ سب فریقین کو مل کر کسی مشترکہ پلیٹ فارم کے لئے کام کرنا پڑے گا۔ لیکن اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں وزیر اعظم کے یہ خوشگوار اعلانات، عمران

Read more

رومانس یا پڑھائی

بہت سارے پاکستانی نوجوان باہر ممالک کا سوچتے ہی انگریزی فلموں جیسا ماحول ذہن میں لاتے ہیں کہ جلد ایک گوری گرل فرینڈ بنے گی۔ وہ اسی امید سے پوری محنت کر کے باہر پہنچتے ہیں، لیکن علم حاصل کرنے نہیں، بلکہ رومانس کی تلاش میں۔ یہ لوگ جب باہر پہنچ جاتے ہیں تو بہت مایوس ہوتے ہیں کیونکہ ان کی ساوتھ ایشین بوتھی کو کوئی منہ نہیں لگاتا، اوپر سے یہ غریب اور ان کلچرڈ ہوتے ہیں، نہ شراب

Read more

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا حقیقی امر بالمعروف ہو گا!

پاکستان کے دیوالیہ ہو جانے کی باتیں یوں کی جا رہی ہیں جیسے اس قسم کا کوئی سانحہ کسی ایک فریق یا پارٹی کے لئے کامیابی کا راستہ ثابت ہو گا۔ کوئی یہ ماننے پر آمادہ نہیں ہے کہ اگر ملک کو کسی بھی قسم کی معاشی یا سفارتی و سیکورٹی ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اس سے اس ملک کے سب شہری متاثر ہوں گے۔ اس میں امیر غریب، سیاسی حمایت یافتہ یا مخالف کی تخصیص نہیں

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن ، پراجیکٹ عمران اور ہابرڈ رحیم کا المناک انجام پارٹ – پارٹ 2۔

(گزشتہ سے پیوستہ) ۔ سیاسی حلقوں میں یہ بات کھلے عام کہی جا رہی ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری پر جو چیخ و پکار شروع کر رکھی تھی۔ اس مقصد جنرل عاصم منیر جن کا سینیارٹی لسٹ میں سب سے اوپر نام تھا۔ کو 27 نومبر 2022 ء کو ہی ریٹائر کروا کر کسی اور کی گنجائش پیدا کرنا تھا۔ انہوں نے تو جنرل باجوہ کو آئندہ انتخابات تک آرمی چیف بنائے رکھنے کی تجویز پیش

Read more

مہرباں کیسے کیسے؟

سیاسی حلقوں میں یہ بات کھلے عام کہی جا رہی ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری پر جو چیخ و پکار شروع کر رکھی تھی، اس کا مقصد جنرل عاصم منیر، جن کا نام سنیارٹی لسٹ میں سب سے اوپر تھا، کو 27 نومبر 2022 ء کو ہی ریٹائر کروا کر کسی اور کے لئے گنجائش پیدا کرنا تھا۔ انہوں نے تو جنرل باجوہ کو آئندہ انتخابات تک آرمی چیف بنائے رکھنے کی تجویز پیش کر کے

Read more

کیا پی ڈیم ایم کا عمران حکومت کو فارغ کرنا ایک معقول فیصلہ تھا؟

جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے تک میرے نزدیک پی ڈی ایم نے عدم اعتماد کے ووٹ میں جلد بازی کی تھی۔ عمران حکومت اپنی ہی بیڈ گورننس اور نالائقی کے بوجھ تلے دبنے کو تھی۔ تبدیلی اور ایمانداری کا پورا بیانیہ بس ماضی کی ایک یاد سے چند فرلانگ دور تھا کہ پی ڈی ایم کی جلد بازی نے تیروں، تلواروں، دشنام اور بد دعاؤں کا سارا رخ نون لیگ کی طرف موڑ دیا۔ تین ہفتے پہلے، جنرل باجوہ

Read more

کیا فیض حمید سے پوچھ گچھ ہوگی؟

میں نے اپنے پچھلے کالم ”اشرف غنی آنے والے ہیں“ میں ذکر کیا تھا کہ کہیں نہ کہیں پر دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان میں ہمہ شمول حکومت کے قیام کے کے لئے کوششیں جاری ہیں، اور یہ کہ ”امید ہے طالبان کو اپنا حصہ بقدر جثہ ملے گا“ ۔ لیکن لگتا نہیں ہے کہ طالبان حصہ بقدر جثہ لینے پر رضامند ہیں۔ فیض حمید نے جس طرح امریکی معاہدے کو آخری لمحوں میں سبوتاژ کر کے اسے طالبان کی

Read more

خون ناحق

سینئر صحافی ارشد شریف کی دختر کے جذبات سن کر ہر بیٹی اشکبار ہوئی، کب آنکھیں نم ہوئیں اور کب آنسوں کی جھری لگی اس کی خبر تب ہوئی جب سوگوار بیٹی کا دردیہ بیانیہ ختم ہوا، سوختہ جگر بیٹی نے اس ویڈیو میں ان لوگوں سے شکوہ کیا جو اب تو ارشد شریف کے حق میں آوازیں بلند کر رہے ہیں مگر جب وہ زندہ تھے تب انہیں تنہا چھوڑ دیا گیا تھا، چیئرمین تحریک انصاف جو اپنے آپ

Read more

عمران خان کی ضد سے بڑھتا ہوا سیاسی خلفشار

صدر عارف علوی یہ امید تو دلارہے ہیں کہ مسلم لیگ (نون) کے با اثر رہ نما اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب ان کے ساتھ ہوئی ملاقاتوں میں کوئی ایسی راہ ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ملک میں سیاسی استحکام کا ماحول اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہو۔ سوال اس کے باوجود یہ اٹھانا لازمی ہے کہ سیاسی استحکام کی کلید ان دنوں کس سیاسی رہ نما کے ہاتھ میں ہے۔ منطقی انداز میں مذکورہ سوال کا

Read more

سیاسی لیڈروں کی حوصلہ مندی کے بنا فوج غیر سیاسی نہیں ہوگی

صدر مملکت عارف علوی نے مشورہ دیا ہے کہ فوج نے بالآخر ’غیر سیاسی‘ رہنے کا اعلان کیا ہے تو سیاست دانوں کو اس موقع کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ عارف علوی دل و جان سے تحریک انصاف کے نمائندے اور عمران خان کے وفادار ہیں لیکن اس کے باوجود فوج اور سیاست کے بارے میں پارٹی لائن سے ہٹ کر بیان دینے پر داد کے مستحق ضرور ہیں۔ البتہ دوسرے سیاسی لیڈروں یا قوم کو اس مشورہ سے نوازنے سے

Read more

انتخابات وقت پر ہی کیوں ہوں گے؟

گزشتہ ہفتہ عشرہ سے ہر سو یہی تذکرہ ہے کہ عمران خان ملک میں جلد انتخابات کے انعقاد کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑ دیں گے اور یہ کسی بھی وقت ممکن ہے۔

گویا یہ منتخب اسمبلیاں نہیں بلکہ چکوال کی بنی ہوئی ریوڑیاں ہیں جو نہایت لذیذ اور خوشبو دار ہوتی ہیں اور ان پر ہاتھ روکنا شوگر کے مریض کے لیے بھی مشکل ہوتا ہے۔

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ایسی نہیں کہ نئی روایات رقم کی جائیں یا نئی محاذ آرائی کے لیے کمر کس لی جائے۔ سنجیدہ حلقوں کے لیے یہ سوچ بچگانہ انداز فکر کے طور پر لی گئی ہے اس کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں اور سب سے بڑی وجہ ملک کی معاشی نمو اور خزانے کے علاوہ تجارتی خسارے پر کنٹرول نہ ہونا بھی شامل ہے۔

Read more

2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

گوگل کی سرچ تاریخ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال بھر کے دوران پاکستانیوں کی دلچسپیوں میں تنوع رہا اور سیاست، مشہور شخصیات، سرکاری اقدامات، اہم تقریبات، تفریح، ٹیکنالوجی اور خوراک کو مرکزیت حاصل رہی۔

Read more

”بقیہ عمران خان“

میں نے ایک اپنے ایک دیرینہ دوست سے درخواست کی کہ مجھے لاہور سے شائع ہونے والے رسالہ ”اشکال“ میں شامل عمران خان سے اپنی گفتگو کا ریکارڈ درکار ہے۔ یار مہربان نے ترقی پسند ادیب دوست جاوید آفتاب کی ادارت میں شائع ہونے والے رسالے کے شمارہ بابت اکتوبر، نومبر 1998 کے صفحات کے عکس مجھے یکے بعد دیگرے بھیجنے شروع کیے۔ دوست نے جانے کیوں اس عکسی ترسیل کی ترتیب کو معکوسی رکھنے کا فیصلہ کیا۔ سو، ریڈیو

Read more

شیخ رشید احمد کا اپنی محسنہ بیگم نجمہ حمید کی وفات پر 35 سیکنڈ کا ”عجب پرسہ“

عارضی دنیا میں جو بھی آیا ہے ایک دن اس نے جانا ہے کوئی پہلے اور کوئی بعد اپنی اپنی باری پر ابدی دنیا کی طرف لوٹ جانا ہے بعض شخصیات گمنامی کی زندگی بسر کر کے چلی جاتی ہیں کچھ شخصیات اس دنیا سے جاتے وقت اپنے گہرے نقش چھوڑ جاتی ہیں جو سالہاسال قائم رہتے ہیں۔ کوئی میدان سیاست میں نام پیدا کرتا ہے اور فنون لطیفہ میں۔ کوئی عالم دین کی حیثیت سے لوگوں کو راہ راست

Read more

میاں صاحب واپس آئیں اور جیل جائیں

پاکستان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس اعلان کے بعد سیاسی بے یقینی میں اضافہ ہوا ہے کہ وہ پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو انتخابات پر مجبور کریں گے۔ اس کے علاوہ فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد اب کھل کر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے سیاسی کردار کے بارے میں گفتگو کی جا رہی ہے۔ کالم نگاروں کے علاوہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے بھی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر ہی پی ڈی ایم کی بجائے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) کی پالیسی غیر واضح اور گومگو کا شکار ہے۔

ہفتہ عشرہ تک صوبائی اسمبلیوں میں تحریک عدم اعتماد لانے، گورنر راج نافذ کرنے یا کسی دوسرے طریقے سے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے باز رکھنے کے امکانات کا جائزہ لینے کے بعد اب بتایا گیا ہے کہ لندن سے میاں نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب میں پارٹی کی قیادت مل بیٹھے اور انتخابات میں ممکنہ امیدواروں کی فہرستیں تیار کی جائیں۔ وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جنوری میں پاکستان واپس آرہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف وطن واپس آ کر الیکشن لڑنے کے خواہشمند امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیں گے۔

Read more

دو پیشیاں اور میری دو نوکریاں گئی

عمران خان کے دور حکومت میں مجھے پہلی مرتبہ ایف آئی اے کی جانب سے 9 ستمبر 2019 کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا۔ میں اپنا لیب ٹاپ اور موبائل لے کر خود ایف آئی اے لاہور آفس میں پیش ہوا۔ میں نے جاتے ہی اپنا موبائل اور لیب ٹاپ تین تفتیش کاروں کے سامنے لکھ دیے۔ آدھا گھنٹہ وہ تسلی سے میرے موبائل اور لیپ ٹاپ کو چیک کرتے رہے جب ان کی تسلی ہو گئی تو دونوں چیزیں

Read more

ہمارا تمہارا خدا بادشاہ

بادشاہوں کی دنیا ہم ایسے درویشوں کی جہان فانی میں آمد و رفت سے مختلف ہے۔ مجید امجد نے کہا تھا۔ ’میں روز ادھر سے گزرتا ہوں، کون دیکھتا ہے / میں کل ادھر سے نہ گزروں گا، کون دیکھے گا‘۔ بادشاہ لوگوں کا جلوس شاہی مبارک سلامت کی ہما ہمی میں برآمد ہوتا ہے۔ کچھ برس بعد سفر آخرت کا لمحہ آن پہنچتا ہے۔ پھر ایک نیا عہد شروع ہوتا ہے۔ پرانے زمانے کے قصے کہانیاں برآمد ہوتے ہیں۔

Read more

اگر پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کی گئیں تو زیادہ نقصان کسے ہو گا؟

کچھ سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ عمران خان نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے صوبائی حکومتوں سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے جبکہ بعض کی رائے میں اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی نے پی ڈی ایم حکومت کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے کیونکہ وفاق میں ان کی حکومت مستحکم نہیں رہ پائے گی اور اس طرح لوگوں کا اداروں پر اعتماد کم ہوگا۔

Read more

آگے کیا ہو گا؟

آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ آگے کیا ہو گا؟ یوں تو پاکستان کی 75 سالہ تاریخ اس سوال کے گرد گھوم رہی ہے۔ اور گھومنے کا یہ عمل اس قدر تیز ہے کہ نہ تو ہم اس سوال سے آگے بڑھ سکے اور نہ ہی اس کا جواب مل سکا۔ اور پھر رواں سال میں تو پاکستان کچھ اس قدر اس گھمن گھیر میں پھنسا ہے کہ نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔

Read more

تنقیدی شعور اور فلسفہ اصلاح

آرمی کی چین آف کمانڈ میں تبدیلی فوج کی اگلی نسل کو دفاعی ذمہ داریاں منتقل کرنے کا منظم ذریعہ بنکر فطری طور پر ادارہ جاتی ارتقاء کے عمل کی تکمیل کرتی ہے تاہم جنرل مشرف کے مارشل لاء کی ستم کاریوں کے بعد پچھلے پندرہ سالوں میں غیرمعمولی انداز میں دو آرمی چیف کو مدت ملازمت میں توسیع ملنے سے سروسز چیف کی تبدیلی کا قانونی عمل تنازعات میں الجھ گیا، چنانچہ ہمارے معروضی حالات میں جیسے ہی کسی

Read more

ڈبل گیم: یہ ہے داستاں مرے عہد کی

پاکستان کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہ باور کرایا جاتا رہا کہ سیاستدان ایک دوسرے کے خلاف سازشیں کرتے اور خفیہ قوت کی حمایت سے غیر جمہوری کھیل، کھیلتے ہیں۔ سوشل میڈیا کیا متحرک ہوا کہ اس کی تند و تیز ہواؤں نے بہت سی حقیقتوں سے پردے اٹھا دیے ہیں۔ بلا شبہ سیاست، سیاست دانوں کا کام ہے مگر اکثر پس پردہ قوتیں اپنا مہرہ آگے بڑھا کر اپنے مفادات کے لیے وکٹ کے دونوں جانب کھیلتی رہیں۔

Read more

صحافیوں کی حفاظت کے علاوہ ان سے امتیازی سلوک بند کیا جائے

پاکستانی صحافیوں کے لئے خوشی کا سبب ہونا چاہیے کہ وزیر اعظم کے علاوہ سپریم کورٹ نے صحافیوں کی حفاظت کو اہم مقصد قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس بارے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ متعدد عالمی رپورٹوں کے مطابق پاکستان صحافیوں کے لئے خطرناک ترین ممالک میں شامل ہوتا ہے۔ ابھی تک تو یہی دیکھا گیا ہے کہ بلند بانگ دعوؤں کے باوجود صحافیوں کو پیشہ وارانہ آزادی حاصل نہیں ہے۔ اگر حکومتی پابندیاں

Read more

باجوہ، فیض اور عمران کی تکون

طاقت کی تثلیث میں تین میں ایک یا ایک میں تین کا جو فارمولا ترتیب دیا گیا تھا اُس مثلث کے بازو بھی ہر چند مضبوط کئے گئے تاہم تکون میں دراڑ باہر سے نہیں بلکہ اندر سے آئی ورنہ کون تھا جو طاقت کی اس تکون کو توڑ سکتا۔

Read more

سینٹورس مال سیل: وزیر اعظم شہباز شریف سے ’کشمیر کی قربانیوں کے سوال پر سینٹورس مال بند کیا گیا‘

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیر اعظم تنویر الیاس کی تکرار کے ایک روز بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد کے مشہور شاپنگ مال سینٹورس کو بند کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلڈنگ کو ’غیر قانونی استعمال‘ کے نتیجے میں بند کیا گیا ہے۔‘

Read more

چنڈ مار کے پیریں پے جاﺅ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سات ارب ڈالر کے نئے پیکیج کی اگلی قسط جو دسمبر میں وصول ہونی تھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ کیونکہ حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والی تباہ کاری کے بعد حکومت پاکستان نے جو اخراجاتی تخمینے لگائے ہیں آئی ایم ایف کو ان پر تحفظات ہیں۔ اس بابت آئی ایم ایف کی ایک تجزیاتی ٹیم بات چیت اور جائزے کے لیے اکتوبر میں اسلام آباد آنے والی تھی۔مگر اس کا دورہ

Read more

پولٹری کی صنعت میں ابھرتے بحران

دس دن گزر چکے ہیں۔ ہمارے روایتی اور سوشل میڈیا نے اس دوران اپنی تمام تر توانائیاں یہ طے کرنے میں خرچ کر دیں کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیاں کب ٹوٹیں گی اور اس کے نتیجے میں ملک بھر میں قومی اسمبلی کے لئے انتخابات بھی وقت سے پہلے ہوجائیں گے یا نہیں۔ اضطراب اور ہیجان کے اس ماحول میں فریاد کرتا رہا کہ مذکورہ اسمبلیوں کی تحلیل ایک دشوار عمل ہے۔ اس کے بارے میں چٹ منگی پٹ

Read more

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ: کیا پی ٹی آئی اور قاف لیگ اتحاد اختلافات کا شکار ہے؟

بظاہر پرویز الٰہی اور عمران خان تمام سیاسی معاملات پر ہم خیال نظر آتے ہیں تاہم کیا وزیرِاعلٰی پنجاب کی جانب سے متضاد حالیہ بیانات اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ دونوں اتحادیوں کے درمیان پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔

Read more

"ایکسٹینشن“

وزیراعظم آفس کی شمالی کھڑکی کے باہر پھیلی دھوپ سرسبز گھاس سے کھیل رہی تھی۔ ذرا پرے مارگلہ کے شاداب پہاڑوں کی چوٹیاں بھلی لگتی تھیں۔ میں وزیراعظم نوازشریف کے عین سامنے بیٹھا، فائل میں دھرے نوٹس کا پلندہ کھولنے کو تھا کہ وہ بولے __ ’’آپ یہ فائل مجھے دے دیں۔ میں پڑھ کر آپ سے بات کرلوں گا۔‘‘ میں نے کچھ کہے بغیر فائل اُن کی طرف بڑھا دی۔ پانامہ کا آتش فشاں پھٹ چکا تھا۔ لاوا تھامے

Read more

منگلا پاور سٹیشن کی تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا انوکھا واقعہ

1967 میں بجلی کی پیداوار شروع کرنے والے منگلا ڈیم کے بجلی گھر میں نصب پچاس سال پرانی مشینری کی تبدیل کر کے نئی مشینری نصب کرنے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 483 ملین ڈالر کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں یو ایس ایڈ کی طرف سے 150 ملین ڈالر کی گرانٹ، 90 ملین یورو کا اے ایف ڈی لون اور واپڈا کی طرف سے 178 ملین ڈالر فراہم کیے جا رہے ہیں۔ منصوبے کے

Read more

پرویز الہیٰ کا انٹرویو: عسکری قیادت اور عدلیہ اپنی پوزیشن واضح کرے

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے یکے بعد دیگرے ٹی وی انٹرویوز سے ایک بات تو واضح ہو گئی ہے کہ موجودہ نظام، جسے عرف عام میں جمہوری و آئینی نظام بھی کہا جاتا ہے، درحقیقت اسٹبلشمنٹ کے طاقت ور لوگوں کی ملی بھگت سے ہی چلتا رہا ہے۔ پرویز الہیٰ کو یقین ہے کہ آئندہ بھی یہ اسی طرح چلے گا۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے کے وزیر اعلیٰ کا یہ بیان صرف ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل قمر

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن، پراجیکٹ عمران اور ہائبرڈ رجیم کا المناک انجام۔ پارٹ 1۔

بظاہر 29 نومبر 2022 ء کا سورج طلوع ہوا تو پاکستان میں عسکری قیادت تبدیل ہو گئی لیکن اس کے ساتھ ہی سب کچھ تبدیل ہو گیا۔ دوست اور دشمن بے نقاب ہو گئے دشمن میان سے تلواریں نکال کے سامنے آ گئے۔ اگرچہ 10 اپریل 2022 ء کو عدم اعتماد کے ووٹ نے ہائبرڈ رجیم کا خاتمہ کر دیا لیکن جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی جہاں باجوہ ڈاکٹرائن ختم ہو گئی وہاں پراجیکٹ عمران بھی اپنے منطقی

Read more

انڈین فلم ویلکم اور ہماری ملکی سیاست

پچھلے دنوں میں میرے دانت میں شدید تکلیف تھی جس کی وجہ سے دو تین دن گھر سے باہر نہیں نکلا۔ دانت کی تکلیف بہت تنگ کرتی ہے اور گھر پر بیٹھنا میرے لیے مشکل ترین کام تھا زیادہ وقت کتابیں پڑھنے یا ٹیلی ویژن دیکھنے میں گزارہ۔ اس دوران ایک انڈین مزاحیہ فلم بھی دیکھی۔ اس فلم کا نام ”ویلکم“ تھا اس میں دو اہم کردار نانا پاٹیکر اور انیل کپور نے ادا کیا۔ فلم میں ان دونوں نے

Read more

عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر اسد عمر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ طلب

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں تقریر کے دوران عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے سکریٹری جنرل اسد عمر کو سات دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن نے ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ کی درخواست پر اسد عمر کے خطاب کی جواب طلبی کی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 14 کے

Read more

جاتے جاتے اللہ نے راستہ بدل دیا اور راستہ دکھانے کے لیے باجوہ صاحب کو بھیج دیا: پرویز الہی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ’جاتے جاتے اللہ نے ہمارا راستہ تبدیل کر دیا اور راستہ دکھانے کے لیے باجوہ صاحب کو بھیج دیا۔‘ وزیر اعلیٰ پنجاب یہ بات سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے پس منظر میں کر رہے تھے۔ نجی ٹی وی چینل ’بول نیوز‘ کے اینکر سمیع ابراہیم کے ساتھ انٹرویو میں پرویز الہیٰ کا کہنا تھا ’میں نے باجوہ

Read more

ڈیفالٹ کا خطرہ: ڈیفالٹ کی تین شکلیں

آج کل پاکستان میں ہر طرف قرضوں کے ڈیفالٹ کے خطرے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ جس ڈیفالٹ کی بات ہو رہی ہے، وہ کوئی عام ڈیفالٹ نہیں۔ قانونی زبان میں اسے ”ساورن ڈیفالٹ“ کہا جاتا ہے۔ یہ ساورن یعنی خود مختار ڈیفالٹ کیا ہے؟ سادہ الفاظ میں ایک خود مختار ملک کی جانب سے واجب الادا قرض کی ادائیگی میں ناکامی یا اس ادائیگی سے انکار کو ساورن ڈیفالٹ کہا جاتا ہے۔ اس ادائیگی میں ناکامی کی دو شکلیں

Read more

تخت لاہور‘ وفاق پر ”چیک“ رکھنے کا ذریعہ

گزشتہ ہفتے کی شام عمران خان صاحب نے جب پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں توڑنے کے ارادے کا اعلان کیا تو محض پارلیمانی سیاست کے طویل مشاہدے کی بنیاد پر میں نے یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ مذکورہ ارادے کو عملی صورت دینے میں کونسی دشواریوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ دلائل پر توجہ دینے کی مگر ہمیں عادت نہیں رہی۔عاشقان عمران بضد رہے کہ دونوں اسمبلیوں کے مستقبل کی بابت اب صبح گیا یا شام گیا والا معاملہ

Read more

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (نواز) کی صوبائی سیاست کے رنگ

سیاست کے صوبائی موسموں کی تصویر گزشتہ 37 برس سے کچھ یوں ہے کہ تمام بڑی سیاسی پارٹیاں کم از کم ایک صوبے پر انحصار کرنے کی حکمت عملی کو مدنظر رکھے ہوئے ہیں۔ یہ محض اتفاق نہیں کہ تحریک انصاف مسلسل دو دفعہ سے خیبر پختونخوا کی زمام اقتدار سنبھالے ہوئے ہے اور پیپلز پارٹی مسلسل 2008، 2013 اور 2018 میں سندھ میں فاتح رہی۔ مسلم لیگ (نواز) جو 1985 کے غیر جماعتی انتخابات سے متعدد بار پنجاب کی

Read more

ہوش کے ناخن اب بھی نہ لئے تو کب؟

< p dir=”rtl”> بحران ایسا کہ سنبھالے نہیں سنبھل رہا۔ سیاسی انتشار ہو، معاشی ابتلا یا پھر ریاستی بندوبست سب بیک وقت الجھاؤ میں ہیں۔ اور سرا ہاتھ نہیں آ رہا کہ ماضی کی سب تدبیریں الٹ پلٹ ہو گئیں، نہ پرانے نسخے کسی کام کے رہے اور نہ ایسی کوئی سوجھ جو نئی راہ سجھا دے۔ غرض ہر کوئی اپنی اپنی دھن کی بے فکری میں مگن اور مارنے مرنے پہ تیار۔ اب اگر عمران خان دیواروں سے سر

Read more

جرنیل سے شہری تک

چھ سال جنرل باجوہ آرمی چیف کے عہدے پہ تعینات رہے اور جب تک آرمی چیف کے عہدے پہ رہے تقریباً آئے ہی روز زیر بحث رہے۔ بوقت رخصت الوداعی تقریر میں انھوں نے عظیم شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور چند اہم ملکی سیاسی اور غیر سیاسی معاملات اور واقعات کو بھی اپنی تقریر کا موضوع بنایا۔ پچھلے ستر سال سے ملکی سیاست میں فوج کی غیر آئینی مداخلت کے نقصان دہ نتائج کا اعتراف بھی کیا اور

Read more

غذائی قلت اور اس کے اثرات

غذائی قلت دنیا بھر میں اربوں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے یہ صحت کے سنگین مسائل کا باعث بن رہی ہے بشمول نشو و نما کا رک جانا، آنکھوں کے مسائل، ذیابیطس اور دل کی بیماریاں وغیرہ۔ غذائی قلت، پروٹین، کیلوریز یا مائیکرو نیوٹرینٹس کی غیر مناسب مقدار سے ہوتی ہے ضرورت سے زیادہ غذائیت جیسا کہ پروٹین، کیلوریز یا چکنائی کا زیادہ استعمال بھی مضر ثابت ہو سکتا ہے اس کے نتیجے میں انسان عام طور پر موٹاپے

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن: ہر خواہش پہ دم نکلے

ایک وقت تھا جب عمران خان اس ملک کے وزیراعظم اور جنرل فیض ڈی جی آئی ایس آئی تھے۔ پاکستانی تاریخ میں عمران خان واحد سیاستدان ہیں فوج نے جن کی بائیس برس تک گرومنگ کی۔ آئی ایس آئی کے چار سابق ڈی جیز جنرل حمید گل ’جنرل شجاع پاشا، جنرل ظہیر الاسلام اور جنرل فیض حمید نے انہیں پاکستان کا تیسرا بڑا لیڈر بنا کر ملک سے زرداری اور شریف خاندان کی سیاست پر اجارہ داری کا خاتمہ مقصود

Read more

سیاسی شطرنج کی بازی!

ملک کی سیاسی قیادت نے پوری قوم کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے، ہر طرف سیاسی شطرنج کی بازیاں آزمائی جا رہی ہیں، اس بازی گری میں ملک کے بگڑتے حالات کا ادراک کرنے کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ہے، گو کہ فوج نے اپنے اپ کو سیاست سے الگ رکھنے کا بار بار اعلان کیا ہے، لیکن اس قسم کی خبر یں بھی آ رہی ہیں کہ جس سے لگتا ہے کہ ابھی کچھ بھی بدلا نہیں

Read more

کیا باجوہ صاحب غدار ہیں؟

ایک ایسا شخص جس نے کم وبیش چوالیس سال فوج میں خدمات سرانجام دیں اور چھ سال فوج کا سربراہ بھی رہا، جس نے جنگ و جدل میں خدمات سرانجام دیں، جس نے اپنے کیریئر کا کچھ عرصہ دنیا کے مشکل ترین محاذ سیاچن پر بھی گزارا۔ جس نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں فرائض کی بجا آوری کے دوران کئی مرتبہ موت کو قریب سے دیکھا ہو گا، وہ شخص جب ریٹائرڈ ہو اور اس کے خلاف غدار باجوہ

Read more

حکومت کے پاس سیاسی و معاشی بحران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں

وفاق میں شہباز حکومت صرف اس امید پر مزید نو دس ماہ اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتی ہے کہ اس دوران، کچھ عالمی اداروں کی مہربانی اور کچھ دوست ممالک کی عنایت سے ڈالروں کی بہار لگے گی اور وہ اس کھوئی ہوئی مقبولیت کو دوبارہ حاصل کر کے اگلے سال کے آخر تک انتخابات میں جا سکے گی جو تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد بوجوہ کھوئی جا چکی ہے۔ حکومت کا مسئلہ البتہ یہ ہے نہ صرف داخلی لحاظ سے بلکہ عالمی سطح پر بھی اس کا دامن تنگ اور امکانات محدود ہیں۔

شہباز شریف کی حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ تو یہی ہے کہ اس کے پاس کوئی ورکنگ پلان نہیں ہے۔ عمران خان ضرور اپنی حکمت عملی میں ناکام ہوئے ہیں لیکن اس میں حکومت کی کا کردگی سے زیادہ حالات و واقعات کی ترتیب کا زیادہ تعلق رہا ہے۔ حکومتی اتحاد کو بھی اس غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ عمران خان نچلے بیٹھیں گے اور موجودہ حکومت کو اطمینان سے کام کرنے دیں گے۔ اس وقت تک جو معاشی صورت حال سامنے آئی ہے، اس میں حکومتی منصوبہ سازوں کو عالمی سطح پر فنڈز اکٹھے کرنے اور معاشی سہولتیں حاصل کرنے میں کوئی خاص کامیابی نہیں ہوئی۔

Read more

جنرل باجوہ پر اعتماد کرنا میری کمزوری تھی: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019 کے دوران مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع دے کر ’بہت بڑی غلطی‘ کی تھی۔ اینکر عمران ریاض خان کو دیے انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ’جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا بہت بڑی غلطی تھی، فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے۔ تب بھی سوچتا تھا مگر حالات ایسے

Read more

درست راستہ

تباہ کن ہائبرڈ نظام حکومت کے تخلیق کار اور منصوبہ ساز آخرکار اسی کا شکار بنے۔ عمومی تاثر یہ ہے کہ یہ تصور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل شجاع پاشا اور لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کا وضع کردہ تھا جسے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے آگے بڑھایا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل باجوہ نے ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے دفاتر کے ذریعے عملی شکل دی۔ جس شخص، عمران خان،

Read more

مونس الہیٰ کا انٹرویو اور چوہدری خاندان کا شیرازہ بکھرنے کی اندرونی کہانی

کل کی بات ہے مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے ہو نہار صاحبزادے مونس الٰہی نے ایک فرمائشی انٹرویو میں جہاں جنرل قمر جاوید باجوہ کی غیر جانبداری کا پول کھول دیا ہے وہاں ان کے وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنے کا انکشاف کر کے نیوٹرل ہونے کے دعوے کی بھی بڑی حد تک قلعی کھول دی ہے۔ میں چوہدری پرویز الہی کو نصف صدی سے جانتا ہوں ان یاد اللہ ہے جب وہ اسلام

Read more

ماموں بناؤ پالیسی!

پنجاب میں ایک جملہ نہایت مشہور ہے کہ کوئی کسی کے ساتھ ہاتھ کر جائے تو لوگ اسے سہارا دینے کی بجائے مذاق اڑاتے ہیں کہ تمھیں تو ماموں بنا گیا ہے۔ اسی طرح عام تعارف میں کسی کو کوئی رشتہ سمجھ نہ آئے تو ہر دوسرے چلتے پھرتے کو ماموں بنا لیا جاتا ہے۔ ماموں بنانا جہاں پنجاب میں سب سے عام محاورہ اور عمل ہے وہیں پنجاب میں مزاحمت نہ ہونے کے برابر ہے۔ پنجابیوں کے بارے میں

Read more

خاص لوگ

پی ڈی ایم کی 13 جماعتوں پر مشتمل وفاقی حکومت ختم کرانے اور نئے انتخابات کی تاریخ لینے کا عزم لے کر عمران خاں نے راولپنڈی میں خیمہ بستی بسائی تھی۔ ملک بھر سے عوام کو راولپنڈی بلایا گیا تھا۔ لیکن نہ جانے ج خاں صاحب کو کیا سوجھی کہ انہوں نے وفاقی حکومت سے استعفی لینے کی بجائے صوبائی اسمبلیاں تخلیل کرنے کا اعلان کر دیا اور عوام کو واپس گھروں کو بھیج دیا۔ میدان صحافت و سیاست کے

Read more

روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں

طاقت کے سامنے اختیار عاجز ہے اور ہاں اختیار کے بغیر طاقت تباہی ہے، فرانسیسی صحافی پاکستان کے سابقہ آرمی چیف آف اسٹاف اور فور اسٹار جنرل قمر جاوید باجوہ تین سال کی توسیع کے بعد 29 نومبر 2022 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہیں 2016 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فوج کا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیا تھا، سابق وزیر اعظم عمران خان نے انہیں توسیع بھی دی۔ آرمی چیف کے ریٹائر ہونے کے بعد

Read more