کیلے کی افادیت

کیلا دنیا کے دلکش پھلوں میں سے خوش ذائقہ پھل ہے۔ جس کی مقبولیت کا اندازہ اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کے مطابق لگایا جا سکتا ہے کہ سن دو ہزار پندرہ 2015 میں کیلے کی عالمی برآمدات 18 ملین تک پہنچ گئی تھی۔ اس میں تقریباً نو ملین کیلا ریاست ہائے متحدہ اور باقی یورپی مارکیٹ تک پہنچ جاتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر انسان امریکہ میں سالانہ تقریباً 11.4 پاؤنڈ کیلا کھاتا ہے۔ ماہر نیوٹریشن لورا

Read more

آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں!

عمر و عیار کی زنبیل، کیا غضب کی چیز تھی بھئی، جو چاہے لپک جھپک اندر ڈالو اور سب آنکھ سے اوجھل۔ بحری جہاز سے لے کر سوئی دھاگے تک گویا ایک عالم زنبیل میں بند تھا۔ ہم سالہا سال اس زنبیل کے سحر میں رہے۔ ہر ناممکن خواہش کے بعد آہ بھر کر کہتے، نہ ہوئی زنبیل ہمارے پاس ورنہ دیکھتے ہم بھی۔ خیر کچھ تھیلے تو ہمارے پاس بھی ہیں جن سے عمر رفتہ کے کچھ ایسے لمحات

Read more

پلاسٹک کا استعمال کم کی بجائے زیادہ کیوں؟

سرائیکی زبان کا ایک محاورہ ہے کہ ”درب مریندا مر گیا، درب اویں ساوی دی ساوی رہی“ ۔ اب اس محاورے کا سادہ سا ترجمہ تو یہ ہے کہ جنگلی گھاس کو ختم کرتے کرتے، ختم کرنے والا مر گیا لیکن گھاس ویسے کی ویسی سبز رہی۔ یہ محاورہ کسی ایسی شے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ جس سے آپ نجات پانے کی لاکھ کوشش کریں لیکن کامیاب نہیں ہو پاتے۔ پلاسٹک کا بھی کچھ یہی معاملہ ہے کہ

Read more

ماہواری اور مرینہ!

آج پھر دو باتیں ہوئیں، معاف کیجئے گا دو نہیں تین ! واللہ, ہمیں وہ جادوگر ہر گز نہ سمجھیے جو ہیٹ سےکبھی کبوتر نکالتا ہے اور کبھی ریشمی رومال! ہم تو بس یونہی کچھ نہ کچھ سنانے کے شوق میں اور آپ کی محبت میں! دہلی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر پونم پڑوسی ہسپتال میں میڈیکل سپیشلسٹ ہیں۔ وہ اپنے چیک آپ کے لئے آئیں اور ہماری ٹرینی ڈاکٹر کو انہوں نے داستان حمزہ کی طرح اپنی کہانی بیان

Read more

دس سالہ خود ساختہ قید کے بعد سماجی کارکن بننے والے خصوصی نوجوان کی کہانی

محمد احسان ملک کا تعلق سناواں، ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔ حرام مغز کی چوٹ کا شکار ہیں۔ سماجی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ اپنے علاقے میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مختلف دیہاتوں میں ستر ہینڈ پمپ لگوا چکے ہیں۔ جن سے ہزاروں افراد مستفید ہو رہے ہیں۔ خصوصی افراد میں دو سو سے زائد ویل چیئرز اور مستحق خواتین میں سو کے لگ بھگ سلائی مشین بھی تقسیم کر چکے ہیں۔ کرونا

Read more

۔۔۔ کی ٹوکری سے کیا نکلنے والا ہے؟

اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ ہم ہمیشہ ہی مدر ٹریسا بنے لوگوں سے ہنس ہنس کر بات کرتے رہیں اور مزاج کبھی برہم ہی نہ ہو۔ دیکھیے ہم بھی دکھتی رگ رکھتے ہیں اور اگر اسے کوئی چھیڑ دے تو پھر سوچ لیجیے کہ کیا گزرتی ہوگی۔ ہم پہ نہیں، چھیڑنے والے پہ! الٹراساؤنڈ کرتے ہوئے بچے کی جنس دریافت کرنے پہ ہمارا پارہ قطعی قابو میں نہیں رہتا۔ ارے بھئی شکر کرو کہ اللہ نے حاملہ کیا،

Read more

سیلف ہارم: خود کو ایذا دینا اور خود کشی کے قوانین

چترال میں گزشتہ تین ماہ کے دوران نو خواتین کی دریائے کنر میں چھلانگ مار کر خودکشی۔ علاقہ کے باشندے حیران اور خوف زدہ۔ (گلف نیوز 16 جون 2021 ) چترال میں خودکشی کی اونچی شرح کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ حال ہی میں اس موضوع پر بنی مختصر فلم دریا کے اس پار کو نیویارک فلم فیسٹیول میں کافی سراہا بھی گیا ہے۔ عام جسمانی امراض کے مقابلے میں ذہنی اور دماغی امراض میں فرق یہ ہے کہ

Read more

خوراک کو ضائع ہونے سے کیسے بچائیں!

اگر آپ سے سوال کیا جائے کہ دنیا بھر میں آلودگی پھیلانے کے چند بڑے ذرائع کے نام گنوائیں تو یقینا آپ گاڑیوں سے خارج ہونے والی آلودگی اور مختلف اشیاء بنانے کے کارخانوں اور رکازی ایندھن کے بجلی گھروں میں بجلی بنانے سے پیدا ہونے والی آلودگی کا نام لیں گے۔ لیکن ان کے علاوہ بھی آلودگی پھیلانے کا ایک بہت بڑا ذریعہ دنیا میں موجود ہے جس پر بہت کم یا بالکل ہی بات نہیں کی جاتی اور

Read more

انسانی جسم میں سور کے دل کی پیوند کاری

پرسوں امریکی ریاست میری لینڈ میں انسانی تاریخ کا ایک نیا اور انتہائی اہم باب رقم کیا گیا۔ 57 سالہ ڈیوڈ بینیٹ جس کا دل ناکارہ ہو چکا تھا اور جسے انسانی دل کی پیوند کاری کے لئے بھی مسترد کیا جا چکا تھا موت کی آمد کا منتظر تھا اسے بتایا گیا کہ اگر وہ پسند کرے تو آزمائشی طور پر جینیاتی طور پر ترمیم شدہ سور کا دل اس کے سینے میں اتارا جاسکتا ہے۔ قریب المرگ بینیٹ

Read more

اومیکرون: اے نئے دوست بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے؟

نیا سال نمودار ہونے کو تھا کہ دو چیزیں گردش میں آ گئیں۔ ایک تو فیض صاحب کے حوالے سے یہ نظم ”اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟“ اور دوسرے کورونا خاندان کا ایک نیا بچہ ”اومیکرون“ ۔ اتفاق سے دونوں ہی کے بارے میں کسی قدر غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ ”اے نئے سال۔“ والی نظم جسے احباب بڑے شوق کے ساتھ فیض صاحب کی نسخہ ہائے وفا والی تصویر کے ساتھ پوسٹ کرتے ہیں،

Read more

آٹزم کے علاج میں ہومیوپیتھی کا کردار

ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن WHOکے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہر 160 میں سے 1 بچہ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (AUTISM SPECTRUM DISORDER – ASD) کا شکار ہے۔آٹزم سوسائٹی آف امریکہ کے مطابق: "آٹزم  ایک پیچیدہ ذہنی معذوری ہے جو عام طور پر عمر کے پہلے تین سالوں میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ ایک اعصابی عارضہ ہے جو دماغ کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہوئے جسمانی اور ذہنی نشوونما پر اثرانداز ہوتا ہے۔ان مریضوں کو بات چیت،سماجی میل جول، دوسروں

Read more

کھانے پینے میں احتیاط کیوں ضروری ہے؟

ایک مشہور کہاوت ہے کہ کچھ لوگ جینے کے لیے کھاتے ہیں جبکہ کچھ لوگ کھانے کے لیے جیتے ہیں۔ بقول شخصے کہا جا سکتا ہے کہ کھانا تو کھانا ہوتا ہے، پھر پرہیزی کھانے سے کیا مراد ہے۔ ؟ آج کل انسانی زندگی تیزی سے مشینی ہوتی جا رہی ہے۔ اور ہم لوگ گھر میں پکے ہوئے کھانوں کی بجائے بازار سے پکے پکائے یا ڈبے میں تیار شدہ کھانوں کو زیادہ ترجیح دینے لگے ہیں جن میں سے

Read more

والدہ، بھائی کی جدائی اور معذوری بھی حوصلے پست نہ کر سکے

اقراء بہاولپور کے چھوٹے سے گاؤں ڈیرہ مستی سے تعلق رکھتی ہیں۔ پولیو کا شکار ہیں۔ راولپنڈی کی رفاء یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں بی۔ ایس کر رہی ہیں۔ اقراء مشہور سماجی کارکن ڈاکٹر نوشابہ کے ریہیبلیٹیشن سینٹر میں رہتی ہیں، جو ان کی فیس اور دیگر اخراجات بھی برداشت کرتی ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں اقراء کو بڑے بڑے صدمے برداشت کرنا پڑے۔ لیکن ہمت نہ ہاری۔ سپورٹس میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ 2021 ء میں خیبرپختون خواہ میں

Read more

اومی کرون: دنیا ایک بار پھر ہائی رسک پر

کرونا کے خلاف دو سال سے جاری جنگ ختم نہیں ہوئی دنیابھر میں پھیلنے والا کرونا وائرس (کوویڈ 19 ) خوف کی علامت بن کر رواں برس بھی چھایا رہا۔ 2019 سے ظہور پانے والے کرونا وائرس نے عالمی معیشت، اقتصادی اور سماجی ستونوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ 2021 کا اختتام ہy لیکن کرونا وبا کی نت نئی اقسام، اشکال بدل کر بدستور چیلنج بنی ہوئی ہیں۔ کرونا سے بچاؤ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ویکسین کم ازکم ترین

Read more

اومیکرون وائرس ۔ دنیا ایک مرتبہ پھر تباہی کے دہانے پر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ خراب حالات ابھی نارمل ہونا شروع ہوئے ہی تھے کہ کوروناوائرس کا نیا ویرئنٹ اومیکرون سامنے آگیا جس نے آتے ہی ہلچل مچا دی ہے کیونکہ یہ نیا وائرس کورونا وائرس سے کئی گنا تیزی سے پھیلتا ہے اوراس قدرخطرناک ہے کہ انسان کو سنبھلنے کا موقع بھی نہیں مل پاتا۔اس وائرس کا پہلا کیس جنوبی افریقہ سے رپورٹ ہوا ہے تاہم سائنس دان اومیکرون کی اصل جائے پیدائش،اس کے ارتقاء اور محرکات

Read more

ماہواری والا جن!

” میرے اندر ایک شعلہ بھڑکتا ہے، جو الاؤ میں بدل جاتا ہے، جی چاہتا سب کو جلا کر راکھ کر دوں۔ اس قدر غصہ آتا ہے کہ خدا کی پناہ! ہر کوئی برا لگتا ہے، ہر کسی سے الجھن محسوس ہوتی ہے، کسی کا لمس اچھا نہیں لگتا۔ ہر کسی سے لڑ پڑتی ہوں، چیختی ہوں، بچوں کو مارتی ہوں، شوہر سے تلخ ہوتی ہوں اور اس کے بعد رونے بیٹھ جاتی ہوں۔ مجھے لگتا ہے کہ میں کوئی

Read more

پیاز دوا بھی غذا بھی

پیاز کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے ،مثلا پیاز، بلب ،گنڈا ایلیم،  ڈنگرائی ۔پیاز پاکستان سمیت دنیا بھر میں کاشت کیا جاتا ہے۔  یہ سستا اور روزمرہ کی عام  سبزی ہے۔اسے سلاد چٹنی اور اچار کے طور پر بھی کھایا جاتا ہے۔ چونکہ پیاز کی پیداوار دنیا بھر میں کثرت سے پیدا ہوتی ہے اس لیے یہ آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔ یہ ذائقے  اور رنگت کے اعتبار سے مختلف اقسام کا ہوتا ہےالبتہ زیادہ تر یہ  سرخ، سفید،اور

Read more

سموگ اور سگریٹ

لاہور ملتان موٹر وے پر گزشتہ ماہ سفر کے دوران میں دیکھ رہا تھا، دونوں اطراف جگہ جگہ آگ لگی ہوئی تھی۔ یہ کوئی حادثاتی آگ نہیں تھی جو کسی گھر، دکان، بلڈنگ یا فیکٹری کو لگ جاتی ہے بلکہ یہ آگ کسان اپنی فصلوں کی کٹائی کے بعد باقی ماندہ بھوسے کو لگا دیتے ہیں۔ سموگ آج خاص طور پنجاب کا بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ ہم اس بات پر ہلکان ہو رہے ہیں کہ لاہور دنیا کا سب

Read more

شرم و حیا کے تقاضے اور ’گائنی فیمینزم‘

کراچی سے لوٹ تو آئے ہیں لیکن خمار ہے کہ اُترنے کا نام نہیں لے رہا۔ علمی مباحثوں کا ذائقہ اب بھی مزہ دے رہا ہے۔ انسانی حقوق کی آگہی پھیلانے کے لیے کراچی کی چودہ روزہ بین الاقوامی تقریبات ہر لحاظ سے منفرد رہیں۔ انسانی حقوق پر ان تھک کام کرنے والی درویش منش مہناز عرفان، جنہیں ہم اپنی گاڈ مدَر سمجھتے ہیں، نے چاہا کہ ماہواری کے وہ سب قصے، جو ہم ہر وقت لکھتے ہیں، کسی اجتماع

Read more

مردوں میں‌ برتھ کنٹرول

پاکستان کی آبادی 1947 میں‌ صرف 40 ملین تھی اور آج 220 ملین ہے۔ اس وقت دنیا میں سب سے تیز رفتاری سے آبادی میں‌ اضافے والا ملک پاکستان ہے۔ اگلے 40 سال میں‌ آبادی کے دگنا ہوجانے کی توقع ہے۔ صرف اپنے خاندان کو دیکھ کر بتا سکتی ہوں‌ کہ دادا، دادی، نانا اور نانی، صرف چند لوگوں‌ کے آج چار سو لوگ بن گئے ہیں جو ساری دنیا میں‌ پھیلے ہوئے ہیں۔ انڈیا، پاکستان، امریکہ، انگلیڈ اور کچھ

Read more

خواتین میں‌ برتھ کنٹرول کے طریقے

جب ہم لوگ کراچی میں‌ رہتے تھے تو میری عمر نو سال تھی اس لیے آج کل کے کراچی کے بارے میں زیادہ پریکٹیکل انفارمیشن نہیں‌ ہے۔ آج کل کراچی کے ایک میڈیکل کالج کی تازہ گریجوئیٹ جو میرے ساتھ رہ رہی ہے اس سے کچھ باتیں‌ پتا چلیں اور کچھ میڈیکل الفاظ کا آج کل استعمال ہونے والا ترجمہ بھی معلوم ہوا۔ اس نے ایک اصلی واقعہ بتایا۔ کہتی ہے کہ جب میں‌ میڈیکل کالج کے تیسرے سال میں‌

Read more

اٹھائیس دن کی زندگی!

”ماہواری کتنے دن آتی ہے؟‘‘ ’’سات دن‘‘ ’’کس تاریخ پر آتی ہے؟‘‘ ’’جی تقریباً، تاریخ سے ایک یا دو دن پہلے آ جاتی ہے۔‘‘ تیزی سے ٹائپ کرتے ہوئے ہم نے لکھا، اٹھائیس دن کے بعد، اٹھائیس دن! ہم بڑبڑائے۔ ارے یاد آیا، اس سے ملتا جلتا ایک فلم کا بھی تو نام تھا، وہ سات دن! ان سات دنوں کے احوال سے فلم میں گویا زندگی کا منی ایچر نقشہ کھینچ دیا گیا تھا۔ تو کیا یہ اٹھائیس دن

Read more

ٹائپ ون ذیابیطس کے میدان میں نئی پیش رفت

ذیابیطس کی دو بڑی اقسام ہیں۔ ذیابیطس ٹائپ ون انسانی جسم کے دفاعی نظام کے اپنے ہی جسم کے غدود پر حملے کے باعث ہوجاتی ہے۔ یہ خلل جینیاتی طور پر ماں باپ سے بچوں میں منتقل ہوتا ہے۔ ذیابیطس کی پہلی قسم کا علاج صرف انسولین سے ممکن ہے۔ اس میدان میں کافی تحقیق ہو رہی ہے۔ 2021 میں محض چند ماہ پہلے ہی Vertex Pharmaceuticals نے اعلان کیا ہے کہ اس کی تحقیقاتی اسٹیم سیل سے ماخوذ متبادل

Read more

جنوبی ایشیا میں کووڈ سے بھی خطرناک طبی مسئلہ

اگر آپ اپنی صحت کی حفاظت کے لیے سگریٹ نوشی نہیں کرتے ہیں تو آپ بہت سمجھدار ہیں۔ لیکن اگر آپ سگریٹ نہیں پیتے اور آپ لاہور یا دہلی میں رہتے ہیں تو آپ روزانہ 10 سے 15 سگریٹ کے برابر دھواں اپنے پھیپھڑوں میں لے جا رہے ہیں۔  اس صورت میں، آپ عقلمند ہیں لیکن بدقسمت ہیں۔ ان شہروں میں سانس لینے سے پھیپھڑوں کے کینسر سے لے کر دل کی بیماری تک صحت پر سنگین اثرات مرتب ہوتے

Read more

معذور بچوں کی ورزشیں اور کھیل

صحت کی اہمیت و افادیت ہر دور میں مسلمہ رہی ہے اور آج بھی صحت کی افادیت سے کوئی فرد انکار نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو بہترین ترکیب سے بنایا اور اس کو مختلف قسم کی ان گنت صلاحیتیں ودیعت کیں۔ ان صلاحیتوں اور نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا صحیح اور بہتر استعمال بھی لازمی ہے۔ رب کائنات نے افراد میں انفرادی اختلافات اور تنوع پیدا کرنے کے لیے انہیں ایک

Read more

کرونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کے خلاف کون کون سی ویکسین کار آمد ہو سکتی ہے؟

کرونا وبا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا اومی کرون ویریئنٹ کے خلاف موجودہ ویکسین محفوظ رکھنے میں کامیاب ہو گی یا نہیں۔ (فائل فوٹو)  ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے کرونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومی کرون‘ کو پہلے سامنے آنے والی اقسام کے مقابلے میں قدرے مہلک قرار دیا جا رہا ہے اور دنیا کے متعدد ممالک میں اس ویریئنٹ سے بچاؤ کے لیے جنوبی افریقہ سمیت

Read more

ڈینگی سے ڈریں نہیں، احتیاط برتیں۔

آج کل موسم تبدیل ہو رہا ہے، پہاڑی علاقوں میں سردی آ چکی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں ابھی سردی بتدریج آہستہ آہستہ پڑ رہی ہے۔ موسم کے تبدیل ہوتے ہی بہت سی موسمی بیماریاں پھیل رہی ہیں خاص کر مچھروں کی کثرت سے ڈینگی بخار بہت پھیل رہا ہے۔ چند احتیاطی تدابیر سے آپ خود کو اور اپنی فیملی کو اس موذی اور خطرناک مرض سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ یاد رکھیں! ڈینگی سے بجائے گھبرانے کے یا ڈرنے

Read more

ہماری نئی نسل کا خاموش المیہ

پانچ چھ برس پہلے میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ صورتحال اتنی تیزی سے گمبھیر ہوتی چلی جائے گی۔ لیکن گزشتہ چھ ماہ سے جیسے جیسے میں زیادہ غور کر رہا ہوں، ویسے ویسے مجھ پر نئے حقائق آشکار ہو رہے ہیں۔ مسئلہ اپنی جگہ موجود ہے لیکن اس سے بڑھ کر مسئلہ یہ ہے کہ اس حوالے کبھی کچھ پڑھنے میں سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کبھی کسی کو اس موضوع پر سنجیدگی سے بات

Read more

ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

پاکستان میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کراچی سے خیبر تک ملک بھر میں ڈینگی نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ ڈینگی کی زیادہ تعداد پنجاب میں رپورٹ ہو رہی ہے۔ ڈینگی وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرے کی علامت ہے۔ ڈینگی کیا ہے؟ اس کی علامات کیا ہیں؟ اس کے کیسز پھر سے کیوں بڑھ رہے ہیں؟ روک تھام کیسے ممکن

Read more

گڑھا، کوڑے کا ڈھیر یا پھانسی کا پھندا؟

آئیے پانچویں صدی عیسوی کے جزیرہ نمائے عرب میں چلتے ہیں : نصف شب کا عالم، چاندنی میں کھجوروں کے درخت ریت پر عجیب سے نقش و نگار بنا رہے ہیں۔ درختوں کے بیچوں بیچ مٹی کے کچھ گھر تاریکی میں ڈوبے ہیں لیکن ایک گھر کے بند دروازے کی درزوں سے چھن کر نکلتی دیے کی لو بتا رہی ہے کہ اس گھر کے مکین جاگ رہے ہیں۔ دروازے پہ کچھ بھیڑ بکریاں بندھی ہیں اور ان کے قریب

Read more

پاکستان میں بریسٹ کینسر کے علاج میں پدر شاہی نظام بھی دیوار

پاکستان میں بریسٹ کینسر میں مبتلا خواتین خاندانی مجبوریوں کے تحت کسی مرد ڈاکٹر سے تشخیص نہیں کرواتی ہیں۔ جب اس مرض کی تشخیص ہوتی ہے تو اکثر تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ براعظم ایشیا میں پاکستان وہ ملک ہے جہاں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ اس کی شرح میں اضافے کو روکنے کے لیے خاندانی رکاوٹوں کو ہٹانا ہو گا اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو

Read more

شوگر اور پاؤں

سلیم صاحب ویل چیئر میں بیٹھ کر میرے کلینک میں تشریف لائے۔ وہ ابھی ابھی ایک ڈائرکٹر کی پوسٹ سے ریٹائر ہوئے تھے۔ گزشتہ دس سال سے شوگر کے مریض تھے اور اب ایک پاؤں میں کافی بڑا زخم تھا جو ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ میں نے علاج کے بارے میں پوچھا تو کہنے لگے کہ ان کا شوگر کنٹرول میں ہے۔ مزید بتایا کہ مہینے میں ایک بار خون کے شوگر کا ٹسٹ کرتے رہتے

Read more

کیا شوگر کے مریض  آم کھا سکتے ہیں؟

آم برصغیر میں ایک مقبول پھل ہے۔ مرزا غالب آم کے بہت شوقین تھے۔ انہوں نے کہا کہ آموں میں صرف دو خوبیاں ہونی چاہییں۔ ایک یہ کہ میٹھے ہوں اور دوسرے بہت سارے ہوں۔ ایک مرتبہ مرزا غالب بہادر شاہ ظفر کے ساتھ باغات میں چہل قدمی کر رہے تھے ۔ بادشاہ نے محسوس کیا کہ غالب آموں سے لدے درختوں کو دیکھ رہے ہیں۔ ان سے استفسار کیا گیا تو مرزا غالب نے جواب دیا ، "بادشاہ سلامت

Read more

مینوپاز کی وجہ سے ہونے والے مسائل کے بعد خود کشی: ’شاید آپ کو علامات کے جسمانی پہلو نظر آئیں لیکن ذہنی پہلو چھپے رہتے ہیں‘

بیوی کی موت کے صدمے سے دو چار شوہر ڈیوڈ سالمن نے مردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خواتین کے مینوپاز سے جڑی ان کی ذہنی صحت کی علامات کو سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کریں۔

Read more

چڑیل کا سایہ اور مائیکل کی تحقیق

بچپن میں اکثر ہم سنتے تھے کہ چڑیل کے پاؤں مڑے ہوتے ہیں لیکن کبھی بھی کسی نے مڑے ہوئے پاؤں والی چڑیل نہیں دیکھی تھی۔ جب بڑے ہوئے تو پتہ چلا کہ مڑے ہوئے ہاتھ پاؤں والی چڑیلیں صرف کہانیوں میں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں یا پھر ہارر فلموں میں خوبصورت لڑکیوں کے مڑے ہوئے پاؤں دکھا کر انھیں چڑیل کا گیٹ اپ دیا جاتا ہے۔ آپ کو یہ بات جان کر حیرت ہوگی کہ قدیم دور میں

Read more

زچگی کو آسان مت سمجھیے!

“زچگی کے دوران ویجائنا پھٹ جائے اور شگاف مقعد(Anus) تک جا پہنچے تو کیسے پہچانیں گی کہ نقصان کتنا ہوا؟ “مسلز ( muscles )کے پھٹ جانے سے” “کونسے مسلز؟” “مقعد کے ارد گرد والے مسلز” “وہاں مختلف مسلز ہوتے ہیں، ان کی کیا پہچان ہے؟” “وہ مقعد کے گرد ہوتے ہیں” “صحیح فرمایا لیکن ان کی کوئی پہچان بھی تو ہو گی؟” “جی ایک اندر ہوتا ہے اور ایک باہر” “ درست لیکن اندر اور باہر کے مسلز مقعد کے

Read more

ڈپریشن بھی ایک جان لیوا بیماری ہے

طب کے شعبے سے منسلک ہونے کی وجہ سے اکثر یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پہ اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ان میں اکثریت آج کی نوجوان نسل کی ہے۔ لوگ آخر کیسے اس حد تک پہنچ جاتے ہیں۔ کیا یہ ایک دن میں ہو جاتا ہے؟ نہیں۔ اس طرح کے کیسز کا جب جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بظاہر نارمل نظر آنے والا

Read more

انسانی مدافعتی نظام کی نیرنگیاں

انسان کا دفاعی نظام اللہ تعالی کی طرف سے اسے ودیعت کردہ ایک انتہائی اہم صلاحیت ہے جو اسے بیماری پیدا کرنے والے جراثیم اور ان سے خارج شدہ مضر صحت عناصر کے خلاف مزاحمت کی طاقت مہیا کرتا ہے۔ امیونولوجی کا مضمون پڑھاتے ہوئے مجھے ہمیشہ اپنے ذہین طلباء سے اس سوال کی ہی امید رہتی ہے کہ کیسے انسانی دفاعی نظام ان خارجی عناصر یا اینٹی جنز Antigens کے خلاف بھی متحرک ہو جاتا ہے جن سے اس

Read more

کیا آپ نے کبھی اپنے جسم کے پٹھوں میں کھنچاؤ یا درد کی شکایت محسوس کی ہے؟

عموماً تمام لوگ ہی کسی نہ کسی مرحلے پہ پٹھوں میں کھنچاؤ یا درد محسوس کرتے رہتے ہیں۔ ویسے تو یہ درد جسم کے کسی بھی پٹھے میں ہو سکتا ہے لیکن زیادہ تر گھٹنے سے نیچے ٹانگ کے پچھلے حصے میں محسوس کیا جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے کچھ تو ایسی ہیں جو جسم میں کسی بیماری کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں جبکہ کچھ ایسی ہیں جو روزمرہ کے معمولات میں

Read more

سندھ میں کورونا اسپتالوں کا نظام بنانے والی پروفیسر منیبہ احسن سعید سے گفتگو

ہم بہت عرصے سے پروفیسر منیبہ احسن سعید سے بات چیت کرنا چاہ رہے تھے جنہوں نے سندھ حکومت کے کورونا مراکز کے نظام کی تشکیل میں ایک مرکزی کردار ادا کیا ہے لیکن یکے بعد دیگرے آنے والی وبائی لہروں میں وہ بہت مصروف رہیں۔ بالآخر کل شام ان سے تفصیلی گفتگو ہو سکی جو نذر قارئین ہے۔ انفیکشس ڈیزیز کیا ہوتی ہیں؟ منیبہ: جرثوموں کے باعث ہونے والی بیماریوں کو انفیکشس ڈیزیز کہتے ہیں۔ جبکہ ان پر مہارت

Read more

کورونا ویکسین اور زندگی و موت کا فلسفہ

گزشتہ برس سے دنیا کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ کورونا کے ابتدائی ماہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لیے انتہائی کٹھن رہے اور کئی ممالک میں بہت زیادہ جانی نقصان ہوا۔ کویڈ انیس کی دوا آنے کے بعد کورونا کے خوف میں کچھ کمی آئی لیکن ساتھ ہی نئے خدشات بھی جنم لینے لگے۔ کورونا بھی اپنی قسم تبدیل کرنے لگا اور اس کی شدت میں بھی اتار چڑھاؤ آتا رہا جسے دوسری تیسری اور چوتھی

Read more

ذیابیطس اور اوسٹیوپوروسس

باہر دھوپ میں آجاؤ اور درختوں میں سانس لو۔ ایل ینگ میڈیکل کالج میں ہم بیماریوں کے بارے میں انسائکلوپیڈیا کی طرح معلومات سیکھتے اور یاد کرتے ہیں۔ جب ڈاکٹر بن جانے کے بعد ہم مریض دیکھنا شروع کرتے ہیں تو ہمیں ان الفاظ کا مفہوم سمجھ میں آتا ہے۔ جب میں نے نارمن ہسپتال میں 2010 میں کام کرنا شروع کیا تو ایک ویک اینڈ پر ہسپتال سے آرتھو پیڈک سرجری کے سینٹر سے ایک کانسلٹ کی درخواست موصول

Read more

گمراہ رہنما، وائرس اور انسانی نظام دفاع

گیارہ مارچ 2020 ء کو عالمی ادارۂ صحت نے کووڈ 19 المعروف کورونا وائرس کو ایک عالمی وبا قرار دے دیا اور دنیا کے ممالک کو خبردار کر دیا کہ نوع انسانی کی بقاء کو خطرہ لاحق ہے چنانچہ حکومتیں اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے عوام کی درست رہنمائی کریں تاکہ انہیں کم از کم نقصان ہو۔ تاریخ کے اس انتہائی اہم اور خطرناک موڑ پر ہم نے دیکھا کہ مختلف ممالک کے رہنماؤں نے کس کس انوکھے انداز

Read more

ہم کس وجہ سے بیمار ہو جاتے ہیں؟

آج ہم جب بیمار پڑتے ہیں تو کلینک یا اسپتال کا رخ کرتے ہیں۔ کورونا وائرس کے حالیہ بحران کے دوران ہم نے دیکھا کہ پاکستان اور دیگر ممالک کی حکومتیں صحت کی سہولیات، اسپتالوں، طبی عملے، حفاظتی ساز و سامان، مصنوعی تنفس کی مشینوں (وینٹیلیٹرز) ، وائرس کے خلاف ویکسین وغیرہ کی فراہمی کی تگ و دو کر رہی ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ہارٹ اٹیک، فالج، دمہ کے دورہ سے لے کر مرگی اور پاگل پن کے

Read more

مینوپاز سے خواتین میں کس قسم کی تبدیلیاں آتی ہیں؟

مینوپاز، خواتین کا ایسی عمر کو پہنچنا ہے جس میں حیض کا عمل رک جاتا ہے اور وہ قدرتی طور پر حاملہ نہیں ہو سکتیں۔بڑھتی عمر میں مینوپاز ایک ایسا قدرتی عمل ہے جو 45 سے 55 برس کے درمیان ہوتا ہے لیکن بیضہ دانی یا رحم کو سرجری کے ذریعے نکلوا کر بھی اس عمل کو قبل از وقت انجام دیا جا سکتا ہے۔برطانیہ میں مینوپاز کی اوسط عمر 51 برس ہے۔

Read more

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر ہیپاٹائٹس ای کے علاج کی نوید

جینے کے لیے صرف سانس ہی نہیں، اچھی صحت کا ہونا بھی بہت ضروری ہے. ایک صحت مند آدمی ہی زندگی کی سختیوں سے نمٹ پاتا ہے. انسانی جسم کا ہر حصہ اہم ہے لیکن چند اعضا ایسے ہیں جو نشو و نما میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں, جیسے کہ جگر. شاعر معشوق کو جگر سے تشبیہ دیتے ہیں. جسم کو شفاف خون کی فراہمی کا کام اسی معشوق کی ذمہ داری ہے. جگر جسم کو تروتازہ رکھتا ہے.

Read more

ہسٹیریا کا علاج؛ شادی، مساج یا صنفی برابری؟

” میں درد سے تڑپ رہی تھی، قے تھی کہ رکنے کا نام نہیں لیتی تھی۔ اور وہ ڈاکٹر میرے ماں باپ سے کہہ رہا تھا کہ آپ کی بیٹی کو ہسٹیریا ہے، رشتہ ڈھونڈیں اور شادی کر دیں کہ یہی آخری حل ہے۔ یہ آخر ڈاکٹر کیسے ہسٹیریا کی تشخیص ہر کسی پر تھوپ دیتے ہیں؟ میری عمر اس وقت صرف اٹھارہ برس تھی۔ مجھے ہر ماہ ماہواری کا شدید درد اٹھتا تھا، بلیڈنگ بھی زیادہ ہوتی تھی، میں

Read more

آٹزم (Autism) بچوں کی ایک پریشان کن ذہنی کیفیت

تقریباً تین چار سال قبل کا واقعہ ہے، میرے اسکول ڈسٹرکٹ کے ہائی لنگول ڈیپارٹمنٹ سے فون آیا (واضح رہے کہ میں ہائی لنگول ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک ایلیمنٹری اسکول میں ملازمت کرتی ہوں) کل صبح 9 بجے فلاں بچے کے گھر پہنچ جائیں جہاں ایک چھ سال کے آٹسٹک (Autistc) بچے کے رویے کا مشاہدہ ہونا ہے۔ اس مشاہداتی ٹیم میں ایک نفسیاتی دان، اسکول سوشل ورکر، اسپیشل ایڈ کی ٹیچر اور میں بحیثیت پاکستانی اور اُردو بولنے

Read more

غیر معروف جنسی بیماری جو ایک بڑا مرض بن سکتی ہے

مائیکو پلازما جینیٹیلیم (ایم جی) ایک ایسا بیکٹیریا ہے جو کہ مردوں میں پیشاب کی نالی میں سوزش پیدا کرتا ہے جس سے مریض کو پیشاب کرتے وقت درد محسوس ہوتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر لوگوں نے احتیاط سے کام نہ لیا تو جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی ایک غیر معروف بیماری ایک بڑا مرض بن سکتی ہے۔ ’سُپر بگ‘ یا متعدی مرض ایک ایسا انفیکشن ہوتا ہے جس پر اینٹی بائیوٹِکس کا اثر یا

Read more

عورت میں جنسی خواہش کس عمر تک رہتی ہے؟

ہمارے معاشرے میں 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے سیکس ممنوع سمجھا جاتا ہے۔ ایسے افراد میں چند جسمانی تبدیلیوں کو چھوڑ کر باقی سارے جذبے اور جوش جوانی والے ہوتے ہیں۔ جوانی میں انسان 2 سے 3 سیکنڈ میں تیار ہو جاتا ہے ۔ جبکہ 50 سال کی عمر میں تناؤ کیلئے دوگنا اور 70 سال کی عمر میں تناؤ کیلئے تین گنا وقت درکار ہے۔ بعض افراد کو تناؤ کے لیے خارجی لمس اور سہلانے کی

Read more

ٹرانسپلانٹ سے متعلق چند باتیں

ٹرانسپلانٹ کے بعد خوشی اور گہرے اطمینان کا احساس ہوا۔ کئی سال ڈائیلیسز پر گزارنے کے بعد یہ میرے لیے بہت ہی خوشگوار تبدیلی ثابت ہوئی۔ کچھ دن خالہ کے گھر گزارے پھر لاہور چل دیے۔ زندگی میں کئی تبدیلیاں آ گئی تھیں۔ اب پہلے کی طرح نہ پرہیز تھا نہ کہیں آنے جانے کی پابندی تھی نہ ڈائیلیسز کی پریشانی تھی۔ ٹرانسپلانٹ کے کچھ اپنے ہی قواعد و ضوابط تھے جو مجھے کچھ خاص سخت نہ لگتے تھے۔ ڈائیلیسز

Read more

ٹائیفائیڈ: غذا کا علاج میں کردار

اب ہم بات کریں گے ٹائی فائیڈ کے علاج میں ڈائٹ یعنی غذا کے کردار کے حوالے سے۔ لیکن اس سے پہلے ٹائیفائیڈ ہی کے حوالے سے ایک ایسا موضوع جس نے پوری دنیا میں پاکستان کو ہائی لائٹ کیا۔ جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں مزاحمتی ٹائی فائیڈ کی۔ سوایکس ڈی آر اور ایم ڈی آر ٹائی فائیڈ کیا ہوتے ہیں اور ان میں کیا فرق ہے؟ اصل یہ دونوں مزاحمتی ٹائی فائیڈ کی ہی اقسام ہیں۔ جنھیں

Read more

ٹائیفائیڈ یعنی میعادی بخار: وہ سب جو ہم سب جاننا چاہیں

بقول شاعر، ہلکا ہلکا بخار لگتا ہے اور ”تو“ ذمہ دار لگتا ہے یوں تو بخار کئی طرح کے ہوتے ہیں مثلا عشق کا بخار، کورونا کا بخار، ڈینگی کا بخار۔ وغیرہ وغیرہ، لیکن کچھ بخار ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو دور کرنے کے لئے لاکھ جتن کر بھی لیے جائیں، تب بھی وہ اپنی مدت مکمل کر کے، اپنی میعاد پوری کر کے ہی اترتے ہیں۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں میعادی بخار یعنی ٹائی فائیڈ

Read more

کاش فیض صاحب کو ماہواری آتی!

درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے ہر رگ جاں سے الجھنا چاہا ہر بن مو سے ٹپکنا چاہا اور کہیں دور ترے صحن میں گویا پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کر حسن مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا میرے ویرانۂ تن میں گویا سارے دکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کھل کر سلسلہ وار پتا دینے لگیں یہ لازوال اور آفاقی شعر پڑھ کے سر دھنتے ہوئے ہم رشک و حسد میں مبتلا ہوئے جاتے ہیں۔

Read more

پلاسیبو (Placebo) کا اثر اور ڈاکٹر کا کردار

ہمارے الفاظ طاقت ور ہیں۔ میرے آفس میں آئن سٹائن کی تصویر کے ساتھ ان کا قول لکھا ہوا ہے کہ آپ خود وہ بن جائیں جو اس بات کو بدل دے کہ کیا ممکن ہے۔ اس کے نیچے اجمیر شریف سے لایا ہوا دھاگہ بندھا ہوا ہے جو اس بات کی یاددہانی کرواتا ہے کہ اپنی زندگی بدلنے کی طاقت کسی مزار کی جالیوں میں نہیں بلکہ ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ پلاسیبو اور نوسیبو اثرات کے بارے میں

Read more

ماہواری کے بعد کیا ہو گا؟

وطن عزیز میں ایک ہی کتاب بکتی ہے ” مرنےکے بعد کیا ہو گا "۔ حالیہ زندگی کی کھٹنائیوں اور نارسائی سہنے والوں کو یہ کتاب کہیں اور پناہ لینے کے سپنے دیکھنے پہ اکساتی ہے لیکن مشکل یہ ہے کہ اس میں لکھے گئے فسانے پڑھنے کے بعد رواں زندگی ہی جنت کا ٹکڑا محسوس ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ صاحب مرنے کے بعد کیا ہو گا تو پردہ غیب میں ہے لیکن ہماری زنبیل میں کچھ ایسا ہے

Read more

ڈپریشن سے بچاؤ اور علاج: غذا کا اہم کردار

گزشتہ دو کالموں میں ہم نے تذکرہ کیا تھا ڈپریشن کے حوالے سے، کہ یہ کیا ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے، اس کی علامات کیا ہوتی ہیں۔ پھر ہم نے جانا ڈپریشن کی تشخیص، علاج اور ماہرین علاج کے بارے میں۔ اور آج ہم تفصیل سے بتائیں گے ان غذاؤں اور خوراک کے بارے میں جن کے باقاعدہ استعمال سے آپ نا صرف ڈپریشن ہونے کا خطرہ کم کر سکتے ہیں بلکہ اس کا علاج بھی کامیابی سے کر سکتے

Read more

ڈپریشن: تشخیص، علاج اور ماہرینِ علاج

گزشتہ کالم میں ہم نے بات کی تھی کہ ڈپریشن کیا ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے، اس کی علامات کیا ہوتی ہیں۔ اور اب ہم جانیں گے ڈپریشن کی تشخیص، علاج اور ماہرین علاج کے بارے میں۔

سو ڈپریشن کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟ عام طور پر کسی کو ڈپریشن ہو جائے تو وہ ڈرتا ہے کہ اسے پاگلوں کے ڈاکٹر کو دکھانا پڑے گا، کیا یہ بات ٹھیک ہے؟

Read more

ڈپریشن: کیا، کیوں اور کیسے ہوتا ہے؟

چراغ دل کو ذرا احتیاط سے رکھنا کہ آج رات چلے گی ہوا اداسی کی ہم انسان ہیں۔ روبوٹ نہیں۔ اسی لئے ہم میں خیالات بھی ہیں، احساسات بھی اور جذبات بھی! ہم خوش بھی ہوتے ہیں، اور کبھی کبھی اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ عموماً یہ علامات ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور ہماری زندگیوں میں ان سے بہت زیادہ فرق نہیں پڑتا۔ لیکن اگر یہ اداسی، بیزاری، اور چڑچڑا پن روزانہ

Read more

خون کی کمی : گھر بیٹھے علاج اور بچائو

گزشتہ کالم میں ہم نے بات کی تھی جسم میں خون کی کمی یعنی انیمیا کی اقسام، وجوہات، علامات، تشخیص اور علاج کے بارے میں اور اب باری ہے ہیموگلوبن یعنی خون کی کمی پورا کرنے کے طریقوں کی۔ کون سی غذائیں کھائی جائیں کہ جن سے یا تو خون کی کمی پیدا ہی نہ ہو یا اگر انیمیا ہو بھی جائے تو یہ جلدی ٹھیک ہو جائے۔ آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیجیے کہ اگر کوئی انیمیا کا شکار

Read more

انیمیا یا خون کی کمی: اقسام، وجوہات، علامات اور علاج

جسم سے خون تک نچوڑ لیتا ہے عشق جب ہجر اوڑھ لیتا ہے خون انسانی وجود کا لازمی جزو ہے۔ خون زندگی کی علامت ہے۔ اس کی روانی سے ہی زندگی کی کہانی قائم و دائم رہتی ہے۔ اور اس کا رک جانا، کم ہو جانا زندگی کی رفتار کو ختم کر سکتا ہے، متاثر کر سکتا ہے۔ اور یہی ہمارا آج کا موضوع بھی ہے۔ عرض کیا ہے کہ۔ ڈوبی ہیں مری انگلیاں ہی میرے خون میں یہ کانچ

Read more

کورونا کے دنوں میں دل کے روگ اور پریوینٹو کارڈیالوجی

وبائیں یا پھر بڑی بڑی قدرتی یا انسانی آفتیں، ہمیشہ بڑے اور ناقابل فراموش سبق دے جاتی ہیں، ان ناقابل فراموش اسباق کی بنیاد پر انسان اپنی زندگی اور مستقبل کے معاملات طے کرتا ہے، ۔ لیکن، ہم ایسی اقوام میں سے ہیں جو کبھی بھی کی بڑی مصیبت یا پھر وبا سے کچھ بھی نہیں سیکھتے اور سب کچھ بہت جلد بھول جاتے ہیں، ہماری یادداشت بطور قوم بہت ہی کمزور ہے۔ نیز، ایک عجیب و غریب نفسیاتی خوش

Read more

کورونا اور ویکسین

لیں جی آخر وہ دن آ ہی گیا کہ جب ہم بھی ”ویکسینیٹڈ“ ہو گئے۔ دنیا میں جب کورونا کی وبا نے تباہی مچائی تو ہر فرد سہما سہما نظر آیا۔ شروع میں تو اس کو ایک وبا کے طور پر لیا گیا لیکن جلد ہی اسے عالمی وبا تسلیم کر لیا گیا جس کی وجہ سے صحت کے ساتھ معاشی نظام بھی دباؤ کا شکار رہا۔ اب جب بازار سج گیا تو افواہوں نے بھی جنم لینا شروع کر

Read more

مثانے کی کمزوری: ماہواری یا امرت دھارا؟

نصف شب کا گجر جونہی بجتا، کچھ عجیب سا محسوس ہوتا اور وہ چھوٹی سی بچی بیدار ہو جاتی۔ نیند میں مندی ادھ کھلی آنکھیں، سویا ہوا ذہن، کچھ دیر تو سمجھ ہی نہ آتی۔ لیکن سرما کی سرد راتوں میں جب جسم فوراً ہی کپکپانا شروع کر دیتا، تب بستر چھوڑنے کے سوا کوئی اور چارہ نہ ہوتا۔ “آپا کو جگاؤں کہ اماں کو؟ اماں تو تھکی ہوئی ہوں گی بہت… آپا نے بھی کالج جانا ہے صبح.. اف،

Read more

جوڑوں کا درد اور سوزش اور غذا کا انوکھا کردار

آج ہم بات کریں گے جوڑوں کے درد کی یعنی آرتھرائیٹس کی۔ آسان اور سلیس زبان میں جوڑوں کی سوزش اور ورم۔ یوں تو آرتھرائیٹس کا مرض کئی طرح کا ہو سکتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں، خصوصاً ً پاکستان میں دو طرح کا آرتھرائیٹس سب زیادہ پایا جاتا ہے۔ آسٹیو آرتھرائیٹس (جسے عام طور پر جوڑوں کا مرض کہا جاتا ہے ) رہیومیٹوائڈ آرتھرائیٹس (جسے اردو میں جوڑوں کا پتھرانا بھی کہتے ہیں ) یہاں یہ یاد رہے کہ

Read more

زچگی میں حاملہ ماوؤں کی بپتا: ’میرے شوہر مدد کرنا چاہتے تھے مگر نہیں جانتے تھے کہ کیسے‘

بچے کی پیدائش ایک انتہائی مشکل اور صبر آزما کام ہے جو کسی صورت ٹی وی اور فلموں میں دکھائی جانے والی رومانوی تصویر سے مطابقت نہیں رکھتا۔ ہم نے حال ہی میں ماں بننے والے چند نوجوان پاکستانی خواتین سے بات کی اور اُن کے زچگی کے تجربات کے بارے میں پوچھا۔

Read more

کیا ٹھنڈے پانی سے نہانا آپ کے جسم و دماغ کو بدل دیتا ہے؟

حالیہ برسوں میں مختلف تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیہ کا تناؤ انسانی صحت کے لیے اچھا ہو سکتا ہے۔ اس بات کا سائنسدانوں نے عوامی سطح پر خطاب کرنے سے لے کر دباؤ میں ذہنی طور پر ریاضی کے سوالات حل کرنے تک کے حالات میں جائزہ لیا ہے اور اس سے یہ بات درست ثابت ہوتی ہے۔

Read more

بچوں میں اے ڈی ایچ ڈی: عدم توجہی، اضطراریت اور بے قراری کا عارضہ

اٹینشن ڈیفیسٹ ہائپر ایکٹوٹی ڈس آرڈر کی شرح مختلف ممالک میں مختلف بیان کی جاتی ہے امریکہ میں بیماریوں کے مرکز سی ڈی سی کے مطابق 9 اعشاریہ 4 فیصد بچے جبکہ برطانوی قومی ادارۂ صحت این ایچ ایس کے مطابق یہ تناسب 3 سے 5 فیصد تک ہے۔ بچیوں کی بہ نسبت لڑکوں میں یہ زیادہ عام ہے۔ برطانوی صحت عامہ حکام کا خیال ہے کہ اس انتشار کی تشخیص اور علاج کی شرح اصل متاثریں سے کئی گنا کم ہے جس کی وجوہات میں والدین اور معاشرے میں اس بابت شعور کی کمی اور ناکافی طبی و نفسیاتی سہولیات ہیں۔

Read more

سبز الائچی کے بے مثل فوائد

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں آج ہم ایک ایسی چیز کے بارے میں جانیں گے جو بولی نہیں جاتی بلکہ کھائی جاتی ہے اور اس کی مہکتی ہوئی خوشبو نا صرف ماحول اور آپ کی شخصیت کو خوشگوار بناتی ہے بلکہ آپ اور پورے گھر بھر کی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں الائچی کی جس کو مصالحوں کی ملکہ بھی

Read more

ازدواجی فرائض کی ادائیگی کا وہ فائدہ جو ہم نہیں جانتے تھے

ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے کئی طبی فوائد ماہرین اپنی تحقیقات میں بتا چکے ہیں اور اب سائنسدانوں نے اس کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ جو میاں بیوی ہفتے میں متعدد بارازدواجی فرائض ادا کرتے ہیں درمیانی عمر میں جا کر ان کو حافظے کی کمزوری کا مسئلہ درپیش نہیں ہوتا۔

Read more

تندرستی کے پانچ ٹوٹکے جو 400 سال بعد بھی کارآمد ہیں

جب بات تندرستی کے ٹوٹکوں سے متعلق کتابوں کی ہو تو آپ شاید سوچتے ہوں کہ جتنی زیادہ نئی کتاب ہو تو اتنا ہی بہتر ہے۔ لیکن سنہ 1620 میں لکھی جانے والی ایک کتاب آج بھی حیرت انگیز طور پر جدید ہے.

Read more

آکسیجن کی کہانی (قسط سوئم)

پہلی جنگ عظیم عروج پر ہے ایک طرف برطانیہ، فرانس اور ان کی کالونیاں ہیں دوسری طرف جرمنی اور اس کے اتحادی یعنی آسٹرو ہنگری اور عثمانی سلطنتیں۔ لڑنے کے لئے ہندوستان سے دس لاکھ فوجی بھی لائے گئے ہیں جن میں کوئی چار لاکھ مسلمان شامل ہیں۔ بیلجیئم کے علاقے یائپرس میں قیامت کا رن پڑا ہوا ہے۔ یہاں بہت سے ہندوستانی جان پر کھیل جائیں گے۔ یہیں داد شجاعت دینے والے بلوچ صوبیدار، چکوال کے رہائشی خداداد خان

Read more

ماہواری: یہ خاموشی کب تک؟

موسم گرما کی ایک ایسی دوپہر جب چیل بھی انڈا چھوڑ جاتی ہو، سکول بس سے اترنے والی بچی نے ادھر ادھر دیکھا اور ایک طرف کو چل دی۔ ہر روز بس معمول کے مطابق رکتی، وہ بس سے چھلانگ لگا کے اترتی، بستہ کمر پہ بندھا ہوتا اور تیزی سے چلتی ہوئی اس گلی میں داخل ہو جاتی جو دو تین موڑ مڑتی اس کے گھر تک جاتی تھی۔ وسیع سڑک پہ دو رویہ دکانیں تھیں جو دوپہر کے

Read more

طرز حیات اور ہماری صحت

مثبت طرز زندگی نہ صرف قوت مدافعت کو بڑھا کر جسمانی صحت کو بہتر بناتا ہے بلکہ بے شمار نفسیاتی عوارض سے بھی بچنے میں معاون ہے۔ عرصۂ حیات کو طویل کرنے کے لیے اگرچہ جینز میں تو تبدیلی ممکن نہیں اور نہ ہی ماحول کو تبدیل کرنا فرد واحد کے لیے ممکن ہے تاہم بہتر طرز حیات جس میں اچھی نیند، متوازن غذا، ورزش وغیرہ معمول میں شامل ہوں ،اختیار کر کے زندگی کے ماہ و سال میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

Read more

غذائی چکنائی: وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہیں

ہم اکثر یہ سنتے ہیں کہ کھانے میں چکنائی کا استعمال کم کر دو، چکنائی کھانا چھوڑ دو، کولیسٹرول بڑھ گیا ہے۔ موٹاپا آ گیا ہے، خون میں چربی بڑھ گئی ہے۔ کبھی کبھی تو یہ چربی دماغ پر بھی چڑھ جاتی ہے۔ یہ غذا میں شامل چکنائی یا چربی آخر ہوتی کیا ہے؟ کتنی اقسام کی ہوتی ہے اور کیا اتنی ہی بری ہوتی ہے جتنا کہ سمجھی جاتی ہے؟

Read more

آتی جاتی سانس کا عالم نہ پوچھ

سیزیرین کرتے ہوئے ہمارے ہاتھ تیزی سے چل رہے ہیں۔ مختلف پرتیں کاٹتے ہوئے، خون روکتے ہوئے، شریانوں کو پکڑ تے ہوئے۔ ہمیں کسی بھی مرحلے کے لئے سوچنا نہیں پڑتا۔ یہ اتنا ہی آسان ہے جیسے گاڑی چلانا، یا پھر چہل قدمی کرنا جہاں قدم آپ سے آپ فاصلہ طے کرتے جاتے ہیں۔ کچھ ہی لمحوں میں وہ سامنے ہو گا وہ جس کے استقبال کے لئے نرس ہاتھ پھیلائے اور ڈاکٹر سٹیتھوسکوپ لگائے انتظار میں کھڑا ہے۔ رحم

Read more

ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل میں فرق

غالب نے کہا تھا۔ دل ناداں تجھے ہو کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے سو دل کی دوا اس وقت تک صحیح نہیں دی جا سکتی جب تک کہ یہ یقین نہ ہو جائے کہ یہ درد دل کا ہی ہے یا نہیں۔ اور اگر دل کا ہے بھی تو دل کا دورہ ہے؟ انجائینا ہے؟ دل کا فیل ہونا ہے یا کارڈیک اریسٹ ہے؟ دل کے دورے اور ہارٹ فیل میں کیا فرق ہوتا ہے؟ کارڈیک

Read more

پانی کب، کتنا اور کیوں پیا جائے؟

پانی زندگی ہے، ہم اس کے بغیر نہیں رہ سکتے، لیکن پانی کتنا اور کب پیا جائے، کچھ لوگ پانی کم کیوں پیتے ہیں، ہم تلاش کریں گے ان سوالات کے جوابات، طبی تحقیق کی روشنی میں، میڈیکل سائنس کی رو سے۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پانی جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔ ہمارے جسم کے کل وزن کا دو تہائی حصہ پانی ہی ہوتا ہے۔ پانی جسم سے خراب عناصر کو باہر نکالنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انیسویں صدی کے آغاز تک زیادہ پانی پینا بری بات سمجھا جاتا تھا۔ سماج کے اونچے طبقے کے افراد زیادہ پانی پینا اپنی توہین سمجھتے تھے۔ انہیں لگتا تھا کہ پیٹ کو پانی سے بھرنا تو غریبوں کا کام ہے۔ وہ ایسا کرنا اپنی شان کے خلاف سمجھتے تھے۔

Read more

وبا سے بچنے کا واحد حل یہ ہے

وطن عزیز میں کرونا کی تیسری لہر کے وار جاری ہیں، نئے کیسیز کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، ہر دن مریضوں کی پر تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ہسپتالوں میں کرونا وارڈ مریضوں سے بڑھ چکے، نئے مریضوں کے لیے بیڈز دستیاب نہیں، اس سے بھی زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ سارے مریضوں کو آکسیجن کی ضرورت ہے، اب آکسیجن کی ڈیمانڈ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور عنقریب ملک بھر میں

Read more

تن درستی ہزار نعمت ہے

کبھی کبھی یہ دل چاہتا ہے کہ آج بیماری کی کوئی بات نہ کی جائے۔ ایک لمحے کو، سکون کے ساتھ، تنہائی میں، خاموشی سے ہم اس نعمت کا شکر ادا کریں جسے صحت کہتے ہیں۔ بلکہ ایک نعمت کہاں۔ کہتے ہیں تن درستی ہزار نعمت ہے۔ جان ہے تو جہان ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہم اس کی نعمتوں کا شمار کر سکتے ہیں۔ کیا شکر کرنے کا حق ادا کر سکتے ہیں۔ اس کا جواب

Read more

نومولود بچوں میں نیند کی کمی کا مسئلہ: کیا گھریلو ٹوٹکے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں؟

ایک نومولود بچہ عام طور پر دن میں تقریباً 18 گھنٹے تک سوتا ہے لیکن اگر بچے کی نیند میں خلل یا کمی آ جائے تو اس سے نہ صرف اس کی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ والدین کے لیے پریشانی اور خاص طور پر ماں کے لیے تھکاوٹ اور بے چینی کا سبب بن سکتا ہے۔

Read more

کورونا ویکسین لگوانا کیوں ضروری ہے؟

ویکسین بنیادی طور پہ ہمارے جسم میں کسی مخصوص بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے۔ اس میں متعلقہ بیماری کے کمزور ترین یا مردہ جرثومے ہمارے جسم میں داخل کیے جاتے ہیں۔ وہ جرثومے ہمارے جسم کو نقصان پہنچانے کے اہل نہیں ہوتے مگر ہمارے جسم کا حفاظتی نظام ان جرثوموں کو پہچان کر ان کے خلاف بچاؤ کے لیے لشکر تیار کر لیتا ہے جنہیں اینٹی باڈیز کا نام دیا جاتا ہے۔ بعد میں جب کبھی متعلقہ

Read more

پتے کی پتھری: وجوہات، علامات، علاج اور احتیاط

پتہ جسم کا تھیلی نما عضو ہے، جو جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب واقع ہوتا ہے۔ یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے، جس میں ایک سیال یعنی بائل یا صفرا موجود ہوتا ہے۔ پتے کا کام اس بائل یا صفرے کو جمع کرنا ہوتا ہے جو چکنائی وغیرہ کے ہضم ہونے میں مدد کرتا ہے۔ صفرا یا بائل جگر سے پتہ میں جا کر جمع ہوتا ہے اور چھوٹی آنت میں چکنائی والی

Read more

جوڑوں کا درد کیوں ہوتا ہے اور اس کا علاج

کچھ درد، کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیں جب درد و بال بن جاتا ہے اور خاص طور پر ایسا درد کہ جس کی وجہ سے زندگی پھولوں کی سیج سے کانٹوں کے بستر میں بدل جائے۔ اور ایسا اس وقت اکثر ہوتا ہے جب ہماری پور پور اور جوڑ جوڑ میں درد شروع ہو جائے۔

جی ہاں، آج ہم بات کریں گے جوڑوں کے درد کی جس کی سب سے عام وجہ ہے آسٹیو آرتھرائیٹس۔ یعنی۔ آسان اور سلیس زبان میں جوڑوں کی سوزش اور ورم۔

یوں تو آرتھرائیٹس کا مرض کئی طرح کا ہو سکتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں، خصوصاً  پاکستان میں دو طرح کا آرتھرائیٹس سب زیادہ پایا جاتا ہے۔

Read more

موٹاپے کے اثرات اور اس کا سدباب

موٹاپا تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔ اسی لیے اسے ام الامراض بھی کہا جاتا ہے کہ اگر موٹاپا طاری ہو گیا تو دمے کی شکایت بھی ہو سکتی ہے، دل کے لئے مسئلے کا باعث ہو سکتا ہے کہ پہلے جس سائز کا دل خون پہنچا رہا تھا،  اب اس سائز میں اضافہ ہو چکا ہے۔ اسی طرح زیادہ وزن کی وجہ سے ہمارے جوڑ جو کہ پہلے ایک مخصوص وزن اٹھا رہے تھے اب وزن زیادہ ہو گیا تو جوڑوں میں درد کی کیفیت تک بات پہنچ جاتی ہے۔ اضافی جسمانی چربی جوڑوں کے امراض کی ذمہ دار ہوتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق جسمانی وزن زیادہ بڑھ جانے سے گھٹنوں، کہنی اور ٹخنوں کے جوڑ پر بوجھ زیادہ بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں تکلیف دہ مرض لاحق ہو جاتا ہے۔

Read more

سن یاس میں خون: خطرے کی گھنٹی!

پچھلے برس کووڈ کے آغاز کے دن تھے جب ہمیں ایک پرانی شناسا کا پیغام ملا، "سنو، ایک مشورہ کرنا ہے” "بصد شوق” ہمارا جواب! "تم تو جانتی ہی ہو کہ ہم پچاس سے اوپر کے ہو چکے ہیں۔ سن یاس شروع ہوئے کم وبیش تین برس ہو چلے، آخری دفعہ ماہواری بھی تین برس پہلے ہی آئی تھی۔ اب تک چین سے زندگی بسر ہو رہی تھی۔ لیکن ابھی پچھلے ماہ سے ہمیں دوبارہ سے خون آنا شروع ہو

Read more

ڈائٹنگ کریں: یونانی دہی (گریک یوگرٹ) کے ساتھ

آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ گریک یوگرٹ یعنی یونانی دہی کیوں اتنا مفید ہے اور یہ گھر پر کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ چاہے آپ وزن کم کرنا چاہتے ہوں، ڈائیٹنگ پر ہوں، یا ذیابیطس کی وجہ سے کم شکر لینا چاہتے ہوں، گریک یوگرٹ یعنی یونانی دہی آپ کے لئے بہترین ہے۔ لیکن اگر یہ بازار سے لیا جائے تو ا سے کی قیمت عام دہی سے بہت زیادہ ہوتی ہے۔ سو آج ہم آپ کو

Read more

نسوانی جنسی سرد مہری (frigidity)

کمرے میں گلاب اور مہندی کی ملی جلی مہک رچی تھی۔ پردوں کے بیچ سے سورج کی کرن اندر گھس آئی تھی اور فضا میں موجود غیر مرئی ذرات کو ایک دمکتی مخروط میں بدل دیا تھا۔ سیماب نے دمکتے ذروں سے نظر ہٹا کر پہلو میں بے خبر سوتے ہوئے ارسلان کو دیکھا۔ ”تو یہ تھی سہاگ رات جس کا چرچا تھا زمانے میں“ ”مایوس کن۔“ اس نے ایک گہری سانس لی۔ اسے تو کسی لطف اور سرشاری کا

Read more

کینیڈا میں ایک نئی دماغی بیماری

یہ نئی بیماری دماغ کی ایک پراسرار بیماری کی شکل میں کینیڈا میں سامنے آئی ہے۔

کینیڈا کے صوبے ”نیوبرنزوک“ میں چالیس سے زائد افراد کو یہ اپنا شکار بنا چکی ہے۔ اس بیماری کی علامات میں یادداشت کی کمی اور خیال و خواب جیسی کیفیت کا مسلسل طاری رہنا، نظر کے مسائل اور چال ڈھال میں تبدیلی آ جانا ہے۔ اس بیماری کے شکار فرد کی حالت بظاہر ”کریوٹز فیلڈٹ جیکب ڈیزیز“ یا مختصراً سی جے ڈی کے شکار مریض جیسی نظر آتی ہے۔

Read more

میڈیکل ریپری زنٹیٹیو اور ڈاکٹر

ہم میں سے اکثر افراد کو کسی پروفیسر ڈاکٹر یا ایسے ڈاکٹر جو کسی بڑے ٹیچنگ ہسپتال میں رجسٹرار یا کسی بڑے عہدے پر فائز ہوں یا گھر کے قریب کسی جنرل پریکٹیشنر اور اس کے پرائیویٹ ہسپتال میں جانے کا اتفاق ضرور ہوا ہو گا وہ چاہے کسی ذاتی بیماری کی تشخیص کے سلسلے میں ہو یا کسی اور وجہ سے ہو۔ وہاں اکثر ہم نے ایسے کئی نوجوانوں کو دیکھا ہو گا جو صاف ستھرے پتلون اور قمیض پہن کر گردن کے گرد ٹائی لگائے ہاتھ میں بیگ پکڑے کسی کام میں مگن ڈاکٹر سے ملاقات کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں۔

ہنستا مسکراتا سا چہرہ لیے وہ ڈاکٹروں کو ملتے ہیں اور بڑی تابعداری سے جس طرف سے آتے ہیں، اسی طرف واپس چلے جاتے ہیں۔ عرف عام میں ان کو میڈیکل ریپ کہا جاتا ہے۔ ان کا کام میڈیکل سائنس کی تازہ ترین اطلاعات و معلومات، ریسرچز، نئے مالیکیول اور سالٹ کے حوالے انفارمیشن، کسی دوا کے سائیڈ ایفیکٹ، بیماری کی تشخیص اور نشوونما کے حوالے سے ہونے والی تمام تخقیقات سے ڈاکٹر کو آگاہ کرنا ہوتا ہے۔

Read more

عمدہ اور صحت مند دنیا کی تعمیر

بچپن سے ہم اپنی نصابی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ صحت دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے، دولت ہے۔ صحت کے بنا انسان کو کوئی سکھ، کوئی خوشی حاصل نہیں ہو سکتی۔ کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد صحت کی اہمیت کا اندازہ آج پوری دنیا کو بخوبی ہو چکا ہے کہ انسان کے پاس سب سے بڑی دولت صحت ہے۔ صحت کے بغیر زندگی کو رواں دواں رکھنا ناممکن ہے ۔ اگر ایک انسان کروڑوں، اربوں کا

Read more

آپ کی نیند کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟

کروٹیں بدلتے رہے ساری رات ہم۔ اس مصرعے میں شاعر تو شاید اپنی نیند کی خرابی کا ذمہ دار اپنے محبوب کو ٹھہرا رہا ہے لیکن آج کل کے جدید دور میں ہجر کی تکلیفیں اٹھانے اور نیندیں اڑانیں کے لئے اور بھی بہت سارا سامان موجود ہے جس میں آپ کے آرام، سکون اور چین کا دشمن نمبر ایک ایسی چیز ہے جسے استعمال کرنا آپ کی عادت نہیں ضرورت بن چکا ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں موبائل فونز

Read more

ڈارک چاکلیٹ صحت کے لیے کیوں ضروری ہے؟

بہت سے لوگ چاکلیٹ کو بے حد پسند کرتے ہیں لیکن انہیں اسے بار بار کھانے سے موٹاپے کا ڈر بھی ہوتا ہے مگر آج ہم آپ کو ایسی چاکلیٹ کے بارے میں بتائیں گے جسے آپ روزانہ کھانے سے بھی موٹے نہیں ہوں گے۔ جی ہاں، ڈارک چاکلیٹ یعنی گہری چاکلیٹ کھانے سے آپ موٹاپے کا شکار بھی نہیں ہوں گے جب کہ اس کے بے شمار اور بھی فوائد بھی ہیں۔ ڈارک چاکلیٹ کا روزانہ استعمال آپ کو

Read more

لاہور اور دیگر شہروں میں لوگوں کے ناک اور ہونٹوں سے خون کیوں نکل رہا ہے؟

گزشتہ کچھ روز سے لاہور سمیت دیگر شہروں میں شہریوں کے ہونٹ پھٹنے اور ناک سے خون آنے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں جس پر لوگ کافی پریشان دکھائی دیتے ہیں اور ڈاکٹرزسے رابطہ کر رہے ہیں تاہم اب ماہرین موسمیات اور ماہرین صحت نے اس کی وجہ اور علاج بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ صورتحال ہیٹ ویو، ہوا میں نمی کی مقدار کم ہونے اور گرد آلو د ہوائیں چلنے سے پیدا ہو رہی ہے۔ چائلڈ

Read more

میرا بچہ منفرد ہے 3

اپریل کے مہینے کو پوری دنیا میں اوٹزم آگاہی مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے اور 2 اپریل عالمی یوم اوٹزم ہے، لہذا یہ مضمون اس اعصابی مسئلے کے بارے میں آگہی پھیلانے کی ایک سعی ہے۔ اس سلسلے میں اس سے پہلے بھی دو مضامین لکھے جا چکے ہیں جن میں اوٹزم کی بنیادی تعریف، بنیادی اصطلاحات، تشخیص اور درجہ بندی کے بارے میں چیدہ معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاکہ ہم اوٹسٹک افراد کو

Read more

آنکھوں کی عام بیماریاں اور غذا کا کردار

بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ اگر آنکھوں کو اچھا رکھنا ہو تو گاجر زیادہ سے زیادہ کھاؤ۔ گاجر کا اتنا زیادہ ذکر سنتے ہیں کہ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ دوسری کوئی بھی غذا آنکھوں کے لئے فائدہ مندنہیں۔ لیکن آج آپ جانیں گے کہ کھانے کی کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو گاجروں سے بھی زیادہ آنکھوں اور بینائی کے لئے فائدہ مند ہیں۔ لیکن اس سے پہلے ایک سوال۔ ہم اچھی خوراک کیوں کھاتے ہیں؟ آ

Read more