مثبت رویہ اختیار کریں – دو دلچسپ قصے

مثبت اور منفی رویے کی نشاندہی کے لیے اکثر اس گلاس کی مثال دی جاتی ہے جو نصف بھرا ہوا ہوتا ہے اور نصف خالی ہوتا ہے۔ مثبت سوچ کے حامل افراد کو آدھا گلاس بھرا ہوا نظر آتا ہے جب کہ وہی گلاس منفی سوچ رکھنے والوں کو آدھا خالی دکھتا ہے۔ گلاس ایک ہی ہے، اس کی طرف دیکھنے کے دو مختلف انداز اور رویے ہیں۔ دیکھنے کے دو مختلف انداز سے دو مختلف شخصیت کی پہچان ہوتی

Read more

لیموں ( Lemons)

* نباتاتی نام : ( Botanical Name) لیموں کا نباتاتی نام اسٹرس لیمن (Citrus lemon) ہے۔ * تاریخی پس منظر : (Historical Background) لیموں چھوٹے سائز کا پھل ہے۔ پورے سائز کے پھل کا قطر پچاس ملی میٹر یعنی دو انچ تک ہوتا ہے۔ اس کے پودے سدا بہار ہوتے ہیں۔ اس پھل کا بنیادی تعلق براعظم ایشیا شمال مشرقی ہندوستان اور چین سے ہے۔ لیموں شکل میں بیضوی اور رنگت میں پیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ یہ دنیا بھر

Read more

انار کی افادیت

انار کا نباتاتی نام ( punica grantum) ہے۔ انار کا شمار خوش ذائقہ اور دلکش پھلوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کی ساخت گول اور سائز لیموں کے پھل سے چکوترے کے سائز کے برابر ہوتا ہے۔ یہ پھل اپنے ذائقے میں کھٹا میٹھا اور رس دار ہوتا ہے۔ اس کا چھلکا سخت اور موٹی جلد والا ہوتا ہے۔ یہ اندر سے سرخ گلابی بیجوں سے بھرا ہوتا ہے۔ ماہرین نباتات کے مطابق ایک انار میں دو سو 200 سے

Read more

حرف ”ہ“ کو مٹانے والی لڑکی

آج صبح بائیس سالہ خالدہ کو ای میل آئی کہ وہ سالانہ امتحانات میں نہیں بیٹھ سکتی۔ اس نے ای میل کو دوبارہ پڑھا، پھر عینک لگا کر تیسری بار۔ پھر وہ بڑبڑائی۔ ’خالدہ، تمہیں سمجھ کیوں نہیں آتا۔ صاف صاف تو لکھا ہے کہ میں امتحانات میں نہیں بیٹھ سکتی۔ مگر کیوں؟ ‘ پھر اس نے عابدہ کو فون کیا۔ عابدہ کے فون کی لاین مصروف تھی۔ ’یہ کمبخت تو کبھی نہیں فون اٹھاتی۔ اب کس سے پوچھوں! میری

Read more

پارکنسن کی بیماری

چند روز پہلے میری ملاقات ڈاکٹر عبدالقیوم رانا سے ہوئی تو انہوں نے مجھے مشورہ دیا کہ میں پارکنسن کی بیماری کے بارے میں ایک مضمون لکھوں اور شائع کروں تاکہ عام لوگوں کو اس مرض کے بارے میں آگہی ہو۔ اس طرح وہ اس مرض میں مبتلا مریضوں کی مشکلات کو سمجھ سکیں گے اور خود بھی اس بیماری کی علامات سے واقف ہو جائیں گے۔ میں نے اس درویش صفات معالج سے عرض کیا کہ طب کی سائنس

Read more

مردوں میں سپرم کاؤنٹ کم ہونے کی پانچ اہم وجوہات اور اس سے بچنے کے طریقے

محققین کی جانب سے اعداد وشمار کا جائزہ لیا گیا ہے جس کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ سنہ 1970 میں مردوں میں اوسطاً 101 ملین ایسے رپروڈکٹو سیلز فی ملی میٹر سیمن موجود تھے۔ تاہم یہ اوسط اب گر کر 49 ملین تک جا پہنچی ہے۔

Read more

غذائی قلت اور اس کے اثرات

غذائی قلت دنیا بھر میں اربوں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے یہ صحت کے سنگین مسائل کا باعث بن رہی ہے بشمول نشو و نما کا رک جانا، آنکھوں کے مسائل، ذیابیطس اور دل کی بیماریاں وغیرہ۔ غذائی قلت، پروٹین، کیلوریز یا مائیکرو نیوٹرینٹس کی غیر مناسب مقدار سے ہوتی ہے ضرورت سے زیادہ غذائیت جیسا کہ پروٹین، کیلوریز یا چکنائی کا زیادہ استعمال بھی مضر ثابت ہو سکتا ہے اس کے نتیجے میں انسان عام طور پر موٹاپے

Read more

پاکستانی خواتین کو اپنے شوہروں سے منتقل ہونے والی جنسی بیماریاں جو کبھی کینسر تو کبھی طلاق کا باعث بنتی ہیں

پاکستان میں اکثر خواتین سیکس کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریوں کا شکار ہوتی ہیں اور اس حوالے سے سماجی رویوں کے باعث اعداد و شمار بھی محدود ہیں تاہم ان قابلِ علاج بیماریوں میں مبتلا خواتین اپنے شوہروں کی ہٹ دھرمی کے باعث کبھی طلاق اور کبھی کینسر کا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔

Read more

نگلیریا فاؤلیری

ایک جوان سالہ لڑکے کی موت کی خبر سن کر بہت اذیت ہوئی اور اس سے بھی زیادہ سنسنی خیز تھی اس کی موت کی وجہ یہ بات حقیقت ہے کہ جب خدا نے اپنے پاس کسی کو بلانا ہوتا ہے تو ایسے وسیلہ بنا دیتا ہیں کہ لوگ بس یہی کہتے رہ جاتے ہیں کہ بس اس کا وقت قریب تھا۔ ایسا ہی کراچی کا 25 سالہ نوجوان کہ اچانک موت کا سبب ایک ایسا چھوٹا سا جراثیم نکلا

Read more

چھاتی کو سلیٹ بنا دو!

چنی پہ چھڑی بحث پڑھ کر جی چاہا کہ کیوں نا بات کو آگے بڑھایا جائے۔

چنی سے جڑے رویوں پہ بات کرنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ دوپٹہ لیا جائے یا نہیں بلکہ بچپن میں چھاتی کے متعلق کی گئی بے جا روک ٹوک کی نشان دہی تھی، جس سے عورت شرمندہ ہو کر چھاتی کو جسم کا ایک ایسا حصہ مان لیتی ہے کہ اس کے متعلق بات کرتے ہوئے زبان لڑکھڑانے لگتی ہے۔

بیماری، ٹیسٹ اور علاج۔ چھاتی کے لیے؟ نہ بابا نہ، نام نہ لو۔ لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں تو دروازے سے ہی واپس۔ مرد ڈاکٹر کرے گا چھاتی کا معائنہ۔ توبہ توبہ!

چھاتی میں ہونے والی کسی بھی تکلیف کو سرگوشیوں اور دیسی ٹوٹکوں سے حل کرنے کی کوشش اسی شرم کا نتیجہ ہے جو بچپن ہی سے لڑکی پر لاد دی جاتی ہے۔ ایک نارمل عضو کو معاشرتی رویے ایک ایسی بدصورتی میں بدل دیتے ہیں جن سے بلوغت کی سرحد پہ کھڑی بچی اپنے آپ سے شرمندہ رہتی ہے۔

Read more

چنی، چھاتی اور کینسر!

کیا بات ہے آج تو آپ نے چنی اوڑھ لی، دہلی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر مردھلا نے مسکرا کر کہا۔
ہائیں، کیا تمہارے ہاں بھی دوپٹہ، چنی کہلاتا ہے؟ ہم چونکے۔
جی ہاں، چنی! ہمارے یہاں تو یہ چنی منی نچا مارتی ہے لڑکیوں کو۔ وہ ہنس کر بولی
کیسے؟

بچی زمین سے اگی نہیں کہ ڈانٹ پڑنے لگتی ہے، چنی ڈالو چھاتی پہ، چنی ٹھیک کرو، چنی کہاں ہے تمہاری، چنی پھیلا کر لو۔

توبہ، مطلب وہی سب کچھ جو اس طرف بھی ہے۔ لکیر کھنچ گئی مگر عورت کا نصیب ایک سا دونوں طرف۔

Read more

ایلوس پرسلے، مارلن منرو اور نیند کی گولیاں

مشہور امریکی روک اینڈ رول گلوکار ایلوس پرسلے کو کون نہیں جانتا۔ ایلوس پرسلے جوانی میں لڑکیوں کی دلوں کی دھڑکن ہوتا تھا اور انتہائی پر کشش شخصیت کا مالک تھا لیکن جب وہ صرف بیالیس سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوا تو اس کا چہرہ اور جسم، وہ کشش کھو چکے تھے۔ وجہ اس کی نشہ، منشیات اور سکون کی گولیاں۔ ایلوس پرسلے کے آخری بیس مہینوں میں جب بھی وہ شو کرنے جاتا، اس کے ساتھ

Read more

بریسٹ کینسر کا موضوع ٹیبو کیوں؟

اپنے کمرے میں حقہ پیتے ہوئے اچانک چاچے رحمتے نے اپنی جیب سے فون نکالا۔ نمبر ڈائل کرنے کے بعد انھوں نے اپنے کسی عزیز کی آواز سننے کے لیے فون کا سپیکر آن کیا۔ مگر آواز۔ ”چھاتی کا کینسر خواتین میں پایا جانے والا ایک جان لیوا مرض ہے۔“ یہ جملہ ابھی مکمل ہی نہیں ہو پایا تھا کہ چاچے رحمتے نے کال بند کر دی۔ رانی کمرے کے باہر کھڑی فون سے آنے والی یہ آوازیں بڑے غور

Read more

ورچوئل آٹزم

ماہرین اطفال اس بات سے پریشان ہیں کہ وہ بچے اور چھوٹے بچے جو دن میں گھنٹوں فون، ٹیبلیٹ اور ٹی وی کے ارد گرد گزارتے ہیں، ان میں آٹسٹک جیسی علامات پیدا ہو سکتی ہیں، جسے ورچوئل آٹزم کہا جاتا ہے۔ ورچوئل آٹزم کی علامات اکثر اس وقت ختم ہو جاتی ہیں جب بچے اسکرین ٹائم کم کر دیتے ہیں اور آمنے سامنے رابطے، پڑھنے، اور دیکھ بھال کرنے والوں، دوسرے بچوں اور غیر الیکٹرانک کھلونوں کے ساتھ کھیلنا

Read more

دائی کی سلائی

درزی حیران ہو کر پوچھتا ہے، آپ کو کپڑا کاٹنے کی اتنی ترکیبیں کیسے آتی ہیں؟ کیا سلائی کڑھائی کا کورس کر رکھا ہے؟ گلا اس طرح سے کاٹو، معاف کیجیے گا قمیض کا گلا۔ کندھے کی گولائی سے لے کر چھتیس کلیوں والے کرتے کی ترکیب تک۔ ہم ہنس پڑتے ہیں۔ کیسے بتائیں کہ قینچی سے کپڑا کاٹنا کس قدر آسان ہے، یعنی غلطی کی گنجائش ہی گنجائش۔ گلا غلط کاٹو یا کندھا، گھیرا چھوٹا بڑا، لمبائی کم زیادہ۔

Read more

سارہ انعام کا سوشل میڈیا پہ آخری پیغام اور بہشتی زیور

”میرا ایمان ہے کہ میں اسے بدل دوں گی۔ اس نے جس طرح میری زندگی میں رنگ بھرے ہیں، میں نے خود کو زندہ محسوس کیا ہے۔ وہ اندر سے ٹوٹ چکا ہے۔ اور مجھے یقین تھا کہ میں اس کے سبھی درد ختم کر دوں گی۔ شاہ شمس تبریز کہتے ہیں، کھنڈرات میں خزانے چھپے ہوتے ہیں ٹوٹے دل میں بھی خزانے چھپے ہوتے ہیں میں نے محسوس کیا کہ میں اس کی کھوئی ہوئی محبتوں کے گہرے گھاؤ

Read more

بچہ ہے یا شادی چلانے کا انجن؟

بیٹی، میری نصیحت کان کھول کر سن اور پلو سے باندھ، کوشش کرنا کہ جاتے ہی حمل ہو جائے۔ کوئی ضرورت نہیں پرہیز کرنے کی۔ کیوں اماں؟ ارے بے وقوف، حمل نہ ہوا تو پاؤں کیسے جمائے گی سسرال میں۔ بغیر بچے والی کو تو جب چاہیں، کان سے پکڑ کر نکال دیں۔ پر اماں جاتے ساتھ ہی حمل، نہ کپڑے پہننے کا مزا نہ تیار ہونے کا؟ نادان لڑکی، شادی کے بعد وہی عورت بھاری ہے جس کی گود

Read more

فرصت کا جن اور نجی ہسپتال میں ملازمت

” دیکھیے ایک بات ابھی سے بتا دوں، جو کام نہیں آتا، وہ نہیں کروں گی۔ ریفر کر دوں گی“ کمرے میں تین افراد، دو ادھیڑ عمر مرد اور ایک نوجوان لڑکی۔ انٹرویو چل رہا تھا۔ ”جی آپ کی کوالیفیکیشن؟“ ”ایم بی بی ایس“ ”تجربہ؟“ ”ہاؤس جاب چھ مہینے گائنی اور چھ مہینے میڈیسن“ ”کس ہسپتال سے؟“ ”سر گنگا رام ہسپتال لاہور“ ”کیا کچھ کر لیتی ہیں؟“ ”نارمل ڈلیوری چھوٹے آپریشن کے ساتھ، بچے دانی کی صفائی اگر بچہ ضائع

Read more

درد شقیقہ (میگرین) میں فوری آرام کے آسان ٹوٹکے

درد کوئی بھی ہو بدن کے کسی بھی حصے میں درد تو درد ہی ہوتا جیسے کہ فیض احمد شاعر کو جس رات ہارٹ اٹیک ہوا تو انہوں بے اختیار یہ اشعار کہے درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نے ہر رگ جاں سے الجھنا چاہا ہر بن مو سے ٹپکنا چاہا اور کہیں دور ترے صحن میں گویا پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کر حسن مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا میرے ویرانۂ تن میں

Read more

کامیابیوں کو سراہیں مگر اپنی توہین مت کریں!

جب ہم بچوں کو ان کی کامیابیوں کے لیے سراہتے ہیں تو ہمیں فطری صلاحیت یا ذہانت پر کم اور کوشش پر زیادہ توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ جیسا کہ ہمیں انھیں بتانا چاہیے کہ ”آپ نے اس ہوم ورک پر بہت محنت کی!“ بجائے اس کے ”آپ بہت ذہین ہیں“ ۔ اسی طرح بچوں کی موجودگی یا عدم موجودگی، ہر دو صورتوں میں دوسروں کے سامنے بھی ہمیں بچوں کی فطری صلاحیتوں کی بجائے اختیاری خوبیوں کو اجاگر کرنا چاہیے۔

Read more

سیلاب زدہ عورتوں کی گونگی، بہری، اندھی اور غریب ماہواری!

اودے اودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے، قطار اندر قطار۔ نہیں بھئی، یہ رنگ تو نظر نہیں آئے، ہمیں تو کچھ اور دیکھنے کو ملا۔ سرخ سرخ، ملگجے، پھٹے، مڑے تڑے، بوسیدہ، لیکن تھے وہ بھی قطار اندر قطار۔ بال مت نوچیے، اصل میں بتانے والے نے لفظ استعمال کیا قطار اندر قطار۔ لیجیے یاد آ گئے اقبال، کیا کریں جب سارا بچپن بانگ درا ہاتھ میں پکڑ کر گزرا ہو تو ماضی کھینچے گا نا اپنی طرف۔ تین باتیں ہوئیں۔

Read more

پانی سے گھرے ٹیلوں پر بیٹھی حاملہ عورتیں!

خبر کے مطابق 7 لاکھ میں سے 70 ہزار کی زچگی سر پر کھڑی ہے تو کچھ تو ایسی بھی ہوں گی جو درد زہ میں مبتلا ہوں۔ 

خبر ہے کہ تقریباً 7 لاکھ عورتیں، ممکن ہے 8 لاکھ ہوں یا 9، اور ان کے پیٹ میں موجود 7 لاکھ بچے! تقریباً 70 ہزار کی زچگی جلد متوقع!

سیلاب، بے گھری، کھلا آسمان، ننگی زمین اور پھولے ہوئے پیٹ والی 7 لاکھ عورتیں!

نا جانے کیا کھاتی ہوں گی؟ ایک ٹکڑا روٹی کا اور 2 گھونٹ پانی؟ شاید پیاس نہ بجھنے کی صورت میں ارد گرد ٹھاٹھیں مارتا پانی۔ پیاس کہاں دیکھنے دیتی ہے پانی کہ گندا ہے یا صاف؟

Read more

ننھِی بچی کی چیخ: نہ کر چاچا نہ کر!

خون میں لت پت جسم، ڈوبتی نبض، کراہتی آواز، آنکھوں میں آنسو، امی امی پکارتی چھ سالہ بچی! ”ڈاکٹر جلدی آئیے، بچی کی حالت نازک ہے، خون تیزی سے خارج ہو رہا ہے“ اس طرح کی کال آئے تو وقت اتنا ہی ہوتا ہے کہ پاؤں میں جوتا پہنو اور بھاگو۔ بچی کی حالت نازک تھی اور ٹانگوں کے بیچ اس قدر خون بہہ رہا تھا کہ معائنہ کرنا مشکل۔ ”بچی کو آپریشن تھیٹر منتقل کیجیے، خون کی تین چار

Read more

روایتی ٹونے ٹوٹکوں اور جدید طبی میدان میں باہمی تعاون کی ضرورت

ترجمہ: ڈاکٹر خضر شمیم اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا تعارف/پس منظر روایتی شفا یابی علاج کے طریقوں، علم اور عقائد پر مبنی ہے جس میں پودوں، جانوروں اور معدنیات پر مبنی ادویات، روحانی علاج، تشخیص اور روک تھام یا تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے ہدایات شامل ہیں۔ ادویات کی زیادہ قیمت، اور انفیکشنز کے خلاف مزاحمت میں اضافے کی وجہ سے متبادل روایتی ادویات کو بیماریوں کے علاج کے لیے قابل عمل طریقے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Read more

دفعی، دفعی، دفعی!

’چل نی بی بی منہ بند کر، تے لا زور، تھلے نوں‘ (بی بی، منہ بن کر اور زور لگاؤ نیچے کی طرف) زچہ عورت زور لگا کر منہ لال کرلیتی ہے۔ ’منہ وچ زور نہ لا، تھلے لا، پاخانے والی جگہ تے، جیویں قبض ہوندی اے تے زور لا کے پاخانہ کڈھی دا اے ) (منہ میں زور نہ لگاؤ، نیچے کی طرف زور لگاؤ، پاخانے والی جگہ پر، جیسے قبض ہونے پر زور لگا کر پاخانہ باہر نکالتے

Read more

جوتی نے جوتی چاٹ لی تو کیا ہوا؟

” یہ لڑکی پسند ہے مجھے، اسے اپنے بستر پہ لانا ہے مجھے“ ایک بد مست خواہش۔
”مگر وہ تو تمہاری بیٹی کی دوست ہے“
”بیٹی تو نہیں“
”سوچ لو تمہاری عمر اور اس کی عمر میں بہت فرق ہے“
”مرد کی کوئی عمر نہیں ہوتی، مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا“
”لیکن بھئی لڑکی کی مرضی نہیں ہے“

” اس کی یہ ہمت کہ انکار کرے۔ عورت کی مرضی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ وہ مرد کے لیے بنائی گئی ہے، اور جس مرد کا جی چاہے اس کے ساتھ نکاح کرے۔ ہونہہ دو ٹکے کی عورتیں، میرا جسم میری مرضی“

Read more

اگلے جنم موہے عربی ہی کیجیو؛ اسی لاکھ حق مہر!

رنگ برنگی چاکلیٹس، کیک، براؤنیز، چکن سینڈوچز، کافی، ڈرنکس، چھوٹے گڈی پیکس، قہقہے، باتیں! ڈاکٹرز کافی روم کا منظر زندگی کی حسین تصویر تھا۔ چند خوش باش ہنستی کھیلتی لڑکیاں! ”آئیے ڈاکٹر ہمارے ساتھ شامل ہوں“ ایک بولی۔ کافی کا سپ لیتے ہوئے ہم نے پوچھا، کس کی سالگرہ ہے؟ ” ”کسی کی بھی نہیں“ سب ہنس پڑیں۔ ”پھر یہ سب؟“ ہم نے اشتیاق سے پوچھا۔ ”ڈاکٹر عائشہ کی شادی کی تاریخ طے ہوئی ہے۔ یہ سب اس کے شوہر

Read more

صدیق عالم کی چینی کوٹھی کا باپ، ہماری ماں اور بوسیدہ والدین!

”عجیب عورت ہے یہ، منہ میں زبان ہی نہیں ڈالتی۔ سارا دن بک بک، ساری رات بڑ بڑ، سونے ہی نہیں دیتی کم بخت۔ بولے جاتی ہے بولے جاتی ہے“

”بہن میں نے آپ کو تو کچھ نہیں کہا“ وہ دھیرے سے بولی۔

”تو یہ باتیں سارا دن ہمیں ہی سناتی ہو نا۔ کبھی یہ کبھی وہ، کبھی اس کو بلا دو، کبھی اس کو، کبھی اماں، کبھی ابا، کبھی رضا کے ابا کبھی حسن۔

سمجھتی ہی نہیں ”دوسری عورت چیخ کر بولی۔
”آپا جی آپ کیوں اتنا ناراض ہو رہی ہیں؟“ پہلی عورت نے دھیرے سے کہا۔

”ناراض؟ خبیث عورت، دل کرتا ہے گلا دبا دوں تیرا۔ دن رات تیری بکواس سنو، نہ سونے دیتی ہے، نہ سانس لینے دیتی ہے۔ دن بھر جی جی کرو، رات بھر آنکھ نہ لگاؤ“ دوسری طیش میں تھی۔

”آپا جی آپ سو جایا کریں نا، میں آپ کو تکلیف نہیں دیتی“ پہلی بولی۔
”تکلیف کی بچی، تیری فضول کی بک بک سن کر سر درد ہی نہیں ختم ہوتا، نیند کیا خاک آئے گی“ دوسری بولی۔
”نہیں آپا جی، آپ ناراض نہ ہوں، آپ سو جایا کریں“ پہلی بولی۔
” چپ کرے گی اب یا دوں ایک تھپڑ“ دوسری کا غصہ ٹھنڈا ہونے میں نہیں آتا تھا۔
”نہ کرو خالہ، نہ کرو، بے چاری کو تھپڑ تو نہ مارو“ ایک طرف بیٹھی تیسری عورت بولی۔
” تو چپ کر رضیہ، یہ ایسے نہیں چپ بیٹھے گی جب تک دو تھپڑ نہ رسید کروں اسے“ دوسری نے کہا۔
ٹھاہ، ٹھاہ۔

Read more

ٹھنڈی عورت!

بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی! کیا مصرع ہے اور بات بھی کہ بات نکلے تو پھر کہاں رکتی ہے؟ یہ گئی، وہ گئی، اس گھر اس محلے، شہر شہر، اور آج کے زمانے میں نہ سرحدوں کی قید نہ زبان کی۔ مورا کامی کہانی سنائے جاپانی میں، گیتانجلی شری ہندی میں، موپاساں فرنچ میں، چیخوف روسی میں، بلھے شاہ پنجابی میں، ٹیگور بنگالی میں۔ پہنچ ہی جاتے ہیں وہ سب شبدھ ان دیوانوں تک جو الفاظ کی

Read more

عورت کے لیے شیلف لائف نامی لفظ استعمال کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟

’آپا میں نے شبیر کو کہا بھی تھا کہ نیا چاول مت بھیجنا۔ پرانا چاول چاہیے مگر دیکھیں، بوری کھولی تو بالکل نیا۔‘ اماں پھوپھی کے سامنے سے دکھڑا رو رہی تھیں۔ ’مگر اماں نئی چیزیں تو اچھی ہوتی ہیں، جیسے نئے کپڑے، نئے کھلونے اور نئی نکور دلہن۔‘ ان دنوں ہمیں شادیوں میں دلہن دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ ’نہیں بیٹا، نیا چاول لئی بن جاتا ہے۔ پرانے چاول کا دانہ دانہ علیحدہ سے پھول جاتا ہے۔ اس کا

Read more

معیشت پہ لمپی سکن وائرس کے تباہ کن اثرات اور ہومیو پیتھک علاج

چندی پو ر گاؤں ماضی میں ایک بڑا گاؤں ہوتا تھا جہاں کسانوں کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے ماہرین بھی رہتے تھے جو کسانوں اور دیہاتیوں کو اپنی خدمات گندم کے سالانہ معاوضہ پر فراہم کرتے تھے۔ درکھان یعنی کارپینٹر تھے جو لوگوں کو بیٹیوں کے جہیز کا سارا فرنیچر بنا دیتے۔ لوہار جو کسانوں کو درانتیاں، کلہاڑیاں اور چھریاں بنا دیتے۔ نائی یعنی ہیئر ڈریسر گاؤں کے رہائشیوں کی شیو اور سر کے بالوں کی کٹنگ

Read more

بابل وے، اساں اڈھ جانا!

”پرسوں نا میری خالہ آئیں اور شام کو پاس بٹھا کر میرے ہاتھ میں انگوٹھی ڈال دی۔ میری امی نے شکر ادا کیا“ ”کل تائی اماں ہمارے گھر آئیں اور میرے سر پہ دوپٹہ ڈالا۔ امی ابا اتنے فکر مند تھے کہ وہ اتنی دیر کیوں کر رہی ہیں؟“ ”پھوپھی نے ہاتھ پہ پیسے رکھے اور ساتھ میں مٹھائی کا ٹوکرا۔ امی کے وظیفے کام آ ہی گئے“ ”آج کل روزانہ ماسی آتی ہے ہمارے گھر، ہاتھ میں ڈھیروں تصویریں

Read more

سائنسدانوں نے نطفے، انڈے یا رحم کے بغیر پہلا مصنوعی ایمبریو تخلیق کر لیا

سائنسدانوں نے پہلی بار لیبارٹری میں بغیر انڈے یا سپرم استعمال کیے چوہے کے ایمبریو بنائے ہیں اور انہیں رحم سے باہر بڑھتے دیکھا ہے۔ اس کارنامے کو کرنے کے لیے، محققین نے صرف سٹیم سیلز اور چمکدار شیشیوں سے بھرا ہوا ایک گھومنے والا آلہ استعمال کیا۔ یہ تجربہ ”گیم چینجر“ ہے، بارسلونا کی پومپیو فابرا یونیورسٹی کے ایک ماہر حیاتیات الفونسو مارٹنیز ایریاس جو اس تحقیق میں شامل نہیں تھے، نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا۔ انہوں نے کہا

Read more

ساڑھے 9 برس کی ماہواری اور مردانہ پیڈز!

52 برس میں سے اگر 12 منفی کریں تو جواب آئے گا 40۔ 40 برس میں دیکھیے کتنے ماہ ہوتے ہیں؟ 40 ضرب 12 = 480 مہینے۔ ہر مہینے کا ایک ہفتہ، مطلب 480 ہفتے۔ 480 ہفتوں کو برسوں میں تبدیل کردیجیے تو تقریباً ساڑھے 9 برس یا ساڑھے 3 ہزار دن! تحریر جاری ہے ‎ پریشان نہ ہوئیے، مسئلہ فیثا غورث پڑھانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں۔ ہم تو سیدھا سیدھا حساب کر رہے ہیں کہ ایک عورت زندگی

Read more

کچھ ابارشن کے بارے میں

لکھاری: ڈاکٹر خضر شمیم اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا جولائی 2022 میں امریکی ریاست اوہایو میں ایک دس سالہ حاملہ بچی کے کیس نے بین الاقوامی سطح پر بحث چھیڑ دی جس کو امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے حقوق سلب کر لینے کے بعد ضروری علاج حاصل کرنے کے لیے انڈیانا لے جانے کی ضرورت پیش آئی۔ قدامت پسند حلقوں، ری پبلکن پارٹی اور فاکس نیوز چینل نے شروع میں اس خبر کی صداقت پر شبہے کا اظہار کیا

Read more

ملتان بورڈ ؛ فرسٹ ائر اردو کے پرچے کا ایک سوال!

”تمہاری عورتوں میں سے سب سے بہترین عورت وہ ہے جو مہربان اور پاکدامن اور رشتے داروں میں احترام رکھتی ہو، شوہر کے سامنے فروتنی نہ کرے۔ اس کی بات مانے، خلوت میں اس کی مطیع ہو، صرف شوہر کی خاطر اپنے آپ کو مزین کرے، دوسروں میں دل چسپی نہ لے، اگر بیوی نرم خو ہو اور شوہر ناراض ہو جائے تو اسے چین نہ آئے مگر یہ کہ شوہر کو راضی کرے، شوہر کی عدم موجودگی میں اس کی آبرو کی حفاظت کرے، شوہر کے مال اور حیثیت کی محافظ ہو، دین کے معاملات میں شوہر کی مددگار ہو، بر محل خرچ کرے، ایسی عورت شوہر کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی، سعادت کا باعث اور کنیز خدا ہے“

Read more

قصائی، دائی اور کھینچ کھانچ کی کمائی!

لیبر روم سے فون تھا۔

”مریضہ کو درد آتے ہوئے تقریباً بارہ گھنٹے ہو چکے، رحم کا منہ کھل چکا ہے، ، زچگی قریب لگتی ہے لیکن ہو نہیں رہی“ ڈاکٹر آن ڈیوٹی کا کہنا تھا۔

”دیکھیے اگر اوزار لگا کر نکالا جا سکے؟“ ہم نے کہا۔

” ویجائنا میں سر پڑا ہوا نظر تو آر ہا ہے لیکن ساتھ میں سر پہ سوجن بہت زیادہ ہے۔ درد کے دوران کافی نیچے آتا ہے لیکن پھر اوپر چلا جاتا ہے۔ شاید ایک طرف کو جھکا ہوا ہے۔ سوجن کی وجہ سے اوزار ٹھیک کام نہیں کرے گا۔ نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے“

ڈاکٹر نے کہا۔
”پھر آپریشن تھیٹر میں شفٹ کروائیں، وہاں دیکھتے ہیں“ ہم نے کہا۔
” مریضہ کے گھر والے اجازت نہیں دے رہے۔ ان کا خیال ہے کہ ہم پیسے بنانے کے لیے آپریشن کرنا چاہتے ہیں“

Read more

بے چاری ڈاکٹر کے غریب شوہر!

”میری بیگم بھی ڈاکٹر ہے، بہت قابل، گولڈ میڈلسٹ“ باچھیں کھلاتے ہوئے ان صاحب نے ہمیں بتایا۔ ”بہت خوب، کہاں ہوتی ہیں؟“ ہم نے اشتیاق سے پوچھا ”گھر میں“ ”میرا مطلب ہے کہ کس ہسپتال میں کام کرتی ہیں؟“ ہم نے پوچھا۔ ”جی وہ ہسپتال میں کام نہیں کرتیں“ وہ منہ بنا کر بولے۔ ”کیوں؟“ ہم نے حیران ہو کر پوچھا۔ ”وہ جی، جب شادی کے بعد جب اس نے کام کرنا چاہا تو میں نے کہا کیا ضرورت ہے؟

Read more

روگ بھوگ!

امی بہت کمزور ہو گئی ہیں، کچھ کھا نہیں سکتیں، چلنے پھرنے میں بہت تکلیف ہے۔ ابا کا بلڈ پریشر بھی ہائی رہتا ہے، شوگر قابو سے باہر ہے، جسم کے جوڑ سوج جاتے ہیں جبکہ کھانا ہضم نہیں ہوتا۔ کینسر آخری اسٹیج پر ہے اور رات کو نیند نہیں آتی۔ ماں باپ وہ نہیں رہتے جو ہوتے ہیں، وقت گزر جاتا ہے، شکل کا آئینہ آب و تاب کھو کر دھندلا جاتا ہے، ہر چیز بوسیدہ، ہر منظر مٹیالا،

Read more

گائناکالوجسٹ کا رحم!

دو ہزار ایک ہمارے لیے ایک مشکل برس تھا۔ چھوٹی سی بیٹی گود میں، دو امتحانوں کی تیاری اور حمل ہو گیا جناب۔ تحریری امتحان پاس کر چکے تھے اور زبانی امتحان کے لیے ہمیں کراچی جانا تھا۔ صبح ہولی فیملی ہسپتال جا کر دن رات مریضوں کو ٹٹولتے اور رات کو کتابوں سے رٹا لگاتے۔

ایسی مصروفیت میں حمل؟ کمال ہے بھئی۔ کیا کریں اب، ہونے والی چیز ہے، ہو گئی، کیا روگ لگائیں جی کو، دیکھیں گے امتحان کے مراحل طے کرنے کے بعد ۔ فوراً ہی تھپکی دے دی اپنے آپ کو کہ کسی بھی فرض سے غافل نہیں تھے۔

مگر جناب ہماری دن رات کی مصروفیت مزاج یار پہ ناگوار گزری سو حمل ہوا اور فوراً غائب بھی ہو گیا۔ مطلب یہ کہ ماہواری رکی، رحم میں بچے کی تھیلی بنی، بچے کا ایک نقطہ سا نظر آیا اور پھر ٹھس۔ بچہ صاحب یہ جا وہ جا، دل کی دھڑکن شروع ہی نہیں ہوئی۔ اچھا بھئی نہیں ہوئی تو کیا کریں؟ کیا فکر ہے، دو بچے موجود ہیں نا آخر۔ لیکن بات اتنی آسان نہیں تھی۔

Read more

قدیم چین کے کنول پاؤں اور اکیسویں صدی میں پاکستانی گلاب کی کلی!

”تم ہو کون اور کس دنیا سے وارد ہوئی ہو“ محبت اور شفقت سے لبریز ان الفاظ کو پڑھ کر آواز بیٹھ گئی ہے، نہیں معلوم حلق میں آنسو گرتے ہیں یا کچھ اور؟ کیا کہیں، کیسے بتائیں کون ہیں ہم؟ ایک عورت جو زندگی کی اونچ نیچ سے گزر کر ایک ایسی جگہ آ کھڑی ہوئی ہے جہاں اس کے دامن میں وقت نے علم و تجربے کے موتی تو ڈالے ہی ہیں۔ لیکن اس پہ قدرت یوں مہربان

Read more

کامیاب ازدواجی زندگی یا ستی؟

آگ جل رہی تھی۔ شعلوں کی لپلپاتی سرخ زبانیں دو انسانی جسموں کا ذائقہ چکھ رہی تھیں۔ فضا میں لکڑیوں کے تڑ تڑ جلنے کے ساتھ گھی میں لت پت انسانی گوشت جلنے کی بو تھی۔ لکڑیوں کے ڈھیر پہ دو جسم تھے۔ ایک مرد کا جسم جو شوہر تھا اور مر چکا تھا۔ ایک عورت کا جسم جو بیوی تھی اور زندہ تھی۔ زندہ عورت کو اپنی مرضی کے خلاف مردہ شوہر کے ساتھ جلنا تھا۔ جل کر خاک

Read more

کمہارن کا چاک!

”اماں، جب میں پیدا ہوئی تو کیا آپ خوش ہوئی تھیں؟“ ”یہ کیسا سوال ہے بیٹا؟“ ”بتائیے نا، کیا آپ خوش تھیں؟“ ”کیا بتاؤں تمہیں کہ میرا جی چاہتا تھا میں گھی کے چراغ جلاؤں، ناچوں گاؤں اور سب کو بتاؤں کہ ہمارے گھر ایک ننھی پری آئی ہے“ وہ بے اختیار ہنس پڑتی ہے اور آنکھوں کی جوت مزید بڑھ جاتی ہے۔ ”کیوں ماں؟ آپ اداس کیوں نہیں ہوئیں؟ میں دوسری بیٹی تھی، کیا آپ کا جی نہیں چاہا

Read more

رحم میں اگر بچہ نہیں تو کیا ہے؟

”بتا یہ کیسے ہوا؟ کون ہے وہ؟“ اماں کا جوتا تڑ تڑ سر پہ برس رہا تھا۔ بھائی پستول نکال کر کھڑا تھا اور اس لڑکی کو کچھ سمجھ نہیں آتا تھا کہ کیا کرے؟ ”اماں قسم لے لو میں کچھ نہیں جانتی“ وہ روتے روتے یہی کہتی جاتی۔ ”بے شرم، بے حیا، پیٹ اتنا بڑا کیسے ہو گیا؟ بتا کس کا پاپ لیے گھوم رہی ہے؟“ اماں کا جوتے والا ہاتھ رکتا ہی نہیں تھا۔ ” اماں اماں، یقین

Read more

مجھے ڈپریشن ہے!

*مجھے شوگر ہے۔ ( خاندان میں شوگر موجود ہے، موٹاپا بھی ہے، پھر پریشانیاں اور نوکری کا سٹریس بھی) اوہ، آپ غذا میں میٹھا کھانا چھوڑ دیں، ورزش کیا کریں، اور شوگر کی دوائیں باقاعدگی سے کھائیں *میرا بلڈ پریشر زیادہ رہتا ہے ( خاندان میں سبھی کو ہے، پھر نوکری بھی بڑی سٹریس فل ہے، کچھ گھریلو پریشانیاں بھی ہیں ) کولیسٹرول والی غذا نہ کھائیں، وزن کم کریں اور دوائیں باقاعدگی سے کھائیں۔ ناغہ نہیں کرنا۔ *مجھے کینسر

Read more

باکرہ بیوی چاہیے!

بھابی! جی۔ آپ میری شادی کا انتظام کر دیں۔ لیکن ایک شرط ہے۔ وہ کیا؟ لڑکی باکرہ ہونی چاہیے۔ ( راجہ گدھ۔ صفحہ نمبر 366 ) باکرہ لڑکی؟ بات آگے بڑھانے سے پہلے لفظ باکرہ کو دیکھ لیتے ہیں۔ مترادفات کی فہرست دیکھیے : ان چھیڑ، چیرا بند، بن بیاہی، در ناسفتہ، غنچہ نا شگفتہ، ناکتخدا، دوشیزہ۔ ارے ان مشکل الفاظ میں الجھیے نہیں، ہم بتائے دیتے ہیں۔ مفہوم عام میں وہ لڑکی جو شادی سے پہلے کبھی جنسی عمل

Read more

عورت زہر کی پڑیا یا تجربات کا نشانہ بننے والی چوہیا؟

"یہ پھول گلدان میں لگا دو” وہ لال گلابوں کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ملازمہ کچھ ہچکچاتی ہے لیکن مالک کے اصرار پر پھول گلدان میں سجا دیتی ہے۔ اگلے دن مرجھائے ہوئے پھول دیکھ کر مالک کے ماتھے پر شکنیں پڑ جاتی ہیں۔ ملازمہ کو بلایا جاتا ہے اور کچھ ذاتی سوال پوچھے جاتے ہیں۔ جن میں سے ایک سوال ماہواری کے متعلق ہے۔ انیس سو انیس کا زمانہ ہے۔ یاد رہے کہ جراثیم اور وائرس دریافت ہو چکے

Read more

شرم، گندگی اور گناہ کی مثلث

خاتون اور بچی۔ یہی جوڑی آتی ہے عموماً گائناکالوجسٹ کے پاس۔ کرسی پر بیٹھ کر خاتون کچھ دیر چپ رہیں، پھر اٹک اٹک کر بولیں، ”ڈاکٹر صاحب، اس کی وہ بہت خراب ہے۔ ہم بہت پریشان ہیں“ ”وہ۔ ۔ ۔ وہ کیا؟“ ہم نے حیران ہو کر پوچھا۔ ”وہ بیماری۔ ۔ ۔ بیماری جی“ وہ مزید ہکلا کر بولیں۔ ”کون سی بیماری؟ اور ویسے ہر بیماری ہی خراب ہوتی ہے“ ”جی، وہ۔ وہ جو ہر مہینے آتی ہے“ وہ مزید

Read more

چھاچھرو سندھ کی جادوگرنی!

زور لگاؤ، زور لگاؤ۔ اور، اور، منہ بند کر کے، نیچے کی طرف، اور، اور، اور تھوڑا سا اور۔ یہ کہنے والیاں ہانپ رہی تھیں۔ سب کے جسم پسینے میں ڈوبے ہوئے تھے۔ ہاتھ لرز رہے تھے، ٹانگیں کپکپا رہی تھیں۔ ’کنسلٹنٹ کو فون کرو، فوراً پہنچیں۔ ‘ ان میں سے ایک چلا کر بولی۔ اگرچہ ان میں سے 2 کافی سینئر تھیں مگر اب کنسلٹنٹ آن کال کو بلانے کے سوا کوئی اور حل نہیں تھا۔ کیا آپ کو

Read more

گائنی فیمنزم: ماہواری کے پیڈز معاشرے کے لیے باعث شرم کیوں؟

”امی، امی، میں کیا کروں؟“ رات بارہ بجے سب کاموں سے فارغ ہو کر وہ اپنے بستر پہ جا ہی رہی تھی کہ بیٹی آہستہ سے کمرے میں داخل ہوئی۔ شکل پہ ہوائیاں اڑ رہی تھیں، آنکھوں میں ہلکی سی نمی بھی تھی شاید۔ ارے اسے کیا ہوا؟ اس نے سوچا۔ ”کیا ہوا میری شہزادی؟“ اس نے پچکارتے ہوئے کہا۔ ”آپ ڈانٹیں گی تو نہیں؟“ تیرہ چودہ سالہ بچی نے پریشان آواز میں کہا۔ ”بیٹا بتاؤ تو، میں پریشان ہو

Read more

مثبت خود کلامی ہماری زندگی پر کیسے اثر ڈالتی ہے؟

یہ تحریر میری ان لوگوں کے نام ہے جو اس وقت برین ٹیومر یا کسی دوسری مہلک بیماری میں مبتلا ہیں۔ دراصل اس تحریر کے ذریعے میں ان میں وہ تحریک پیدا کرنا چاہتی ہو جس سے ان کی قوت ارادی مضبوط ہو۔ اس تحریر کے ذریعے میں ان سب کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ انسان کو کوئی بیماری اس کو اتنا جلدی نہیں مارتی جتنا ان کی سوچ ان کو اندر ہی اندر مار دیتی ہے۔ اگر انسان

Read more

منشی پریم چند کی بدھیا اور اکیسویں صدی کی عورت!

’ماں، ماں میں مر رہی ہوں، مجھے بچا لو۔‘ 16، 17 برس کی اس لڑکی کو چیختے، کراہتے، بلبلاتے اور منتیں کرتے ہوئے ناجانے کتنا وقت گزر گیا تھا۔ اسے لگتا تھا کہ وہ کسی سیاہ تاریک رات کے گھپ اندھیرے میں ایک ایسے رستے پر چل رہی ہے جہاں کچھ نظر نہیں آتا کہ منزل کس طرف ہے؟ ’رضیہ بی، کچھ کرو نا، اب تو ایک دن اور ایک رات گزر گئی۔‘ چھنو کا سر دباتی اس عورت نے

Read more

کولیسٹرول: موٹاپے کی وجہ بننے والا بدنام مرکب زندگی کے لیے کیوں ضروری ہے

کولیسٹرول کے بارے میں ہر کسی نے سن رکھا ہے مگر کوئی بھی اسے اپنے جسم میں نہیں دیکھنا چاہتا۔ مگر کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کے بغیر ہمارا جینا ممکن نہ ہوتا۔

Read more

خواجہ سرا: تیسری جنس یا کسی بیماری کا شکار ہیں؟

میں ویل چیئر پر بیٹھا ایک معمولی سا معذور شخص ہوں۔ انسانی مسائل پر لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم رنگ، نسل، مذہب اور جنس سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کو قبول کر لیں گے تو ہمارے ملک کے بیشتر مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے۔ معذور افراد کے مسائل پر شاید سب سے زیادہ میں نے لکھا ہے اور میری تحریریں آگہی کا سب سے بڑا ذریعہ بنیں۔ حیرت کی بات یہ

Read more

ماہواری کے دوران حفظان صحت کا عالمی دن

آج کی دنیا میں زیادہ تر خواتین تعلیم یافتہ ہیں اور مردوں کے برابر کام کر رہی ہیں، تاہم، انہیں تعلیمی اداروں اور کام کی جگہوں پر ماہواری کے دوران حفظان صحت اور صفائی کے حوالے سے زیادہ مدد کی ضرورت ہے۔ اس بات کو اکثر پالیسی سازوں اور نافذ کرنے وا لے اداروں کی طرف سے نظر انداز کیا جاتا ہے کیونکہ ان کے پاس اس موضوع پر معلومات نہیں ہوتی۔ یہ مسئلہ ناقابل بحث ہے اور لوگ اس

Read more

پھٹی ہوئی آنول، اندھیرا اور راز!

لیبر روم میں ایمرجنسی کی گھنٹی زور زور سے بج رہی تھی۔ جو جہاں تھا وہیں ٹھہر گیا۔ دروازہ کھلا اور 4 نرسیں اسٹریچر تیزی سے دھکیلتی اندر داخل ہوئیں۔ اسٹریچر پر لیٹی عورت کی آنکھیں بند تھیں اور چہرے پر موت کی سی سفیدی۔ نہ جانے آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا یا نہیں کہ کہانی کا کردار کتاب سے نکل کر سامنے آ کھڑا ہو اور آپ سوچیں، کیا یہی ہے وہ؟ ہے تو کچھ عجیب سی بات،

Read more

چھٹیاں یہ گرمیوں کی

موسم گرما کی چھٹیوں میں طلبہ و طالبات کو تعلیمی و با مقصد سر گر میوں میں مصروف رکھنا ایک اہم ترین ہدف ہے۔ تا کہ چھٹیوں سے پہلے پڑھائے گئے اسباق چھٹیوں کے دوران یا بعد میں بھی یاد رہ سکیں۔ عصر حاضر میں طلبہ و طالبات کو گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران مصروف رکھنا اساتذہ اور والدین کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ معاشرے میں مو جود بے شمار منفی تفریحی ذرائع اور طلبہ و طالبات کو ان

Read more

چھوٹے قد کے لوگوں کی آواز

بی بی سی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ قدیم مصری تہذیب میں پست قامت یعنی بونوں کا احترام کیا جاتا تھا۔ ان بونوں کو احساس کمتری کے زندان میں دھکیلنے اور انھیں معذوری کا طعنہ دینے کی بجائے ان کا احترام کیا جاتا تھا۔ تحقیق سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ اہل مصر بونے خداؤں کی پوجا بھی کرتے تھے، اس بات کا اثبات مزاروں کی دیواروں پر بنی بونوں کی تصاویر سے ہوتا ہے، مزید

Read more

ذہنی بلوغت اور ماہواری؛ دل جلانے کی بات کرتے ہو

دیکھو اسے، لوٹھا کی لوٹھا ہو گئی اور عقل نام کو نہیں۔ شرم کرو، اب تو ماہواری بھی آ گئی۔ ہوش کے ناخن لو، تم بچی نہیں ہو اب! ماں بننے کے قابل ہو گئی ہو! کیا واقعی؟ کیا واقعی ماہواری اشارہ ہے کہ گیارہ بارہ برس کی بچی پہ عقل کے دروازے کھل چکے، زمانہ سازی، فہم، فیصلے کرنے کی اہلیت اپنے کمال کو پہنچ چکی، جذبات میں ابال کی آنچ کی جگہ برف جم چکی؟ کہا یہ جاتا

Read more

نرس کا بیٹا اور نرس کا شوہر

لکھاری: ڈاکٹر خدیجہ امان اللہ اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا آج ہم نے اینڈوکرنالوجی کے کلینک میں ایک پچاس سالہ مریض کا معائنہ کیا جن کو ٹائپ ون ذیابیطس تھی۔ جیسا کہ اس سے پچھلے مضامین میں بھی ذکر کیا گیا ہے، ذیابیطس ایک پیچیدہ بیماری ہے جس کی دو اقسام ہیں۔ : ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو۔ ٹائپ ون ذیابیطس میں جسم کی انسولین بنا نے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ انسولین ایک چابی کی طرح شوگر کے لیے

Read more

مجھے تنگ کردو؛ ڈاکٹر بے۔ ۔ ۔کی ڈائری!

ڈاکٹر میرا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے، پلیز میری مدد کریں! اڑی اڑی رنگت اور بکھرے بالوں والی خاتون ہمارے سامنے تھیں۔ ہائیں، یہ کیسی فرمائش ہوئی؟ کیا ہم نے شادی کروانے کا ادارہ کھول رکھا ہے جہاں بے چین شوہروں کی دوسری شادی خدا کے فضل و کرم سے انجام پاتی ہو، کرسی پر پہلو بدلتے ہوئے ہم نے سوچا۔ دیکھئیے میں اس سلسلے میں بھلا کیا مدد کر سکتی ہوں آپ کی؟ آپ اپنے ماں باپ کو

Read more

کھل کر ماہواری کیوں نہیں آتی؟

”‎میری عمر چھتیس سال ہے سات سال ہوئے شادی کو۔ پچھلے تین چار سال سے ماہواری بہت کم ہو گئی ہے۔ تاریخ ریگولر ہے ہمیشہ وقت پہ ہوتی ہے لیکن بلیڈنگ بہت کم ہو گئی ہے جس کی وجہ سے پیٹ بہت بڑھ رہا ہے اور سخت بھی ہو گیا ہے۔ ‎جب ماہواری آتی ہے تو مجھے محسوس ہوتا ہے بلیڈنگ کھل کے نہیں ہوتی۔ کریمپس ہوتے رہتے ہیں جیسے اندر بہت کچھ رہ گیا ہو۔ کچھ ایسا بتائیں یہ

Read more

ملیریا کا عالمی دن اور حیرت انگیز حقائق

  دنیا میں کورونا کی وبا پھیلنے کے کچھ ہی عرصہ بعد جب لاکھوں افراد موت کے منہ میں چلے گئے تو ہر طرف خوف کی فضا پیدا ہو گئی ایسے حالات میں بھی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا تھا کہ اگرچہ کورونا کی وبا ہر طرف پھیل چکی ہے لیکن دنیا کا سب سے بڑا قاتل جاندار اس وبا کے دوران بھی آرام نہیں کر رہا۔ بل گیٹس کا مزید کہنا تھا کہ کوویڈ 19 سے کہیں

Read more

چالیس؛ عورت کے لیے خطرے کی گھنٹی!

علم الاعداد سے شغف رکھنے والے سات نمبر کے گن گاتے نہیں تھکتے اور خوشی سے ہم پھولے نہیں سماتے کہ سات تاریخ کو پیدا ہوئے تھے۔ ویسے سوچنے کی بات ہے اس میں بھلا ہمارا کیا کمال تھا؟ اماں کو درد زہ ہی چھ ستمبر کو شروع ہوئے جو تین، چار پانچ کسی بھی تاریخ کو شروع ہو سکتے تھے۔ لیکن یہ بھی تو ممکن ہے کہ ہم ہی ہٹ دھرم بن کر بیٹھے رہتے سات کے انتظار میں،

Read more

میں نے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

راول پنڈی کے قریب ایک ڈاکٹر صاحب لوگوں کا وزن کم کرانے میں مشہور تھے۔ پتہ چلا کہ وہ تو کیٹو ڈائٹ سے یہ کمال دکھا رہے تھے، موٹے موٹے لوگ سوکھ کر کھجور کی خشک ٹہنی ایسے ہو گئے تھے۔ کیٹو ڈائٹ میں کاربوہائیڈریٹس کی سطح کو بہت نیچے لایا جاتا ہے، جب کہ پروٹین اور فیٹس کی مقدار بڑھائی جاتی ہے۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کیٹو ڈائٹ اکثر لوگوں کو فائدے کے بجائے نقصان دیتی

Read more

کنوار پن سے جڑا صدیوں پرانا افسانہ جو لڑکیوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے

کنوار پن ایک معاشرتی مفروضہ ہے لیکن دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس بات کو مانتے ہیں کہ ایک عورت کی سیکس کی تاریخ اس کے جسم سے معلوم کی جا سکتی ہے اور ہر عورت پہلی بار سیکس کے وقت خون بہاتی ہے۔

Read more

جینیٹک کونسلنگ: اہمیت اور مسائل

پاکستان میں بچوں کی شرح اموات اتنی زیادہ ہے کہ ممالک کی درجہ بندی کی فہرست میں پاکستان سے زیادہ شرح صرف چند افریقی ممالک کی ہے جبکہ کئی افریقی ممالک کی شرح پاکستان سے بھی کم ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اس میں سے پچاس فیصد بچے ایسے جینیٹک امراض کی وجہ سے مرتے ہیں جو کزنز سے شادیوں کی وجہ سے ان بچوں میں منتقل ہوتی ہیں۔ پاکستان کے اکثر علاقوں میں خاندان میں شادی کرنے

Read more

دانتوں کا علاج: خطرات اور احتیاطیں

یہ کافی عرصہ پہلے کی بات ہے جب ہم اپنے شو روم میں بیٹھے ہوئے تھے۔ ایک نیم حکیم (ڈینٹل ٹیکنیشن) اندر داخل ہوا، کچھ سامان خریدا اور ادھر ادھر دیکھنے کے بعد سر کھجاتے ہوئے بولا ”یار آپ سے ایک مشورہ کرنا تھا“ میں نے کہا ”جی حکم کیجیے، میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں“ وہ بولا ”میرا ایک مریض امپلانٹ کروانا چاہتا ہے اور مجھ سے ہی کروانا چاہتا ہے کیوں کہ اسے مجھ پر بہت

Read more

سیب کی افادیت

سیب کا نباتاتی نام (Malus domestica) مالس ڈومسٹیکا ہے۔ جس کا شمار دنیا کے بادشاہ پھلوں میں کیا جاتا ہے۔ اس پھل کو بچے، بڑے خواتین سبھی شوق سے کھاتے ہیں۔ اس کا ذائقہ کھٹا میٹھا، لذیذ، فرحت بخش اور زود ہضم ہوتا ہے۔ اس پھل کو بطور چٹنی، مربع، جوس اور کچا اور سلاد بنا کر کھایا جا سکتا ہے۔ البتہ طبی فوائد کے لحاظ سے کچا کھانا زیادہ مفید ہے۔ کیونکہ دیگر طریقوں سے اس کی افادیت کافی

Read more

چیتھڑوں میں ملبوس عورت!

”آج شام کافی پینے چلیں؟“ ”نہیں آج نہیں“ ”کیوں کیا ہوا؟“ ”طبعیت ٹھیک نہیں، چیتھڑوں میں ہوں“ ”اوہ۔“ اگر آپ کے سامنے دو سمارٹ اور خوش لباس لڑکیاں انگریزی میں یہ گفتگو کر رہی ہوں تو یہ سن کر آپ کا دماغ تو چکرا ہی جائے گا نا کہ کون سے چیتھڑے بھئی؟ اپنے اچھے خاصے کپڑوں کو یہ چیتھڑے کیوں کہہ رہی ہیں اور اگر ایسا سمجھ بھی رہی ہیں تو بھلا کافی پینے سے اس سے کیا تعلق؟

Read more

ماحولیاتی آلودگی سے مردوں کے پرائیویٹ پارٹس متاثر ہو رہے ہیں؟ اداکارہ دیا مرزا

اپنی شادی سے کچھ ہی ہفتے بعد اداکارہ دیا مرزا نے کھلے عام مردوں کے پرائیویٹ پارٹس کے بارے میں ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے۔ دیا مرزا نے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے بڑھتی آلودگی کی وجہ سے ہونے والے نقصان کی جانب دھیان دلایا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں ایک تحقیق پر مبنی ایک رپورٹ ٹیگ کی ہے۔ ریسرچ کے مطابق ماحولیات (Environment) میں موجود زہریلے کیمیکلز سے sperm count اور Testicles

Read more

تربوز کی افادیت (Benefits of watermelon)

(Citrullus lanatus) تربوز کا نباتاتی نام ہے۔ یہ دنیا بھر میں بہت زیادہ کاشت کیا جانے والا پھل ہے۔ ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں۔ موسم گرما کا پھل ہے۔ اسے پھلنے پھولنے کے لیے سازگار ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی زیادہ تر قسموں میں بہت زیادہ بیج پائے جاتے ہیں۔ البتہ کچھ اقسام بیج کے بغیر بھی ہیں۔ اس کی رنگت گہری سبز چھلکا موٹا اور مضبوط ہوتا ہے۔ یہ اندر سے گہرا سرخ گلابی ہوتا ہے۔

Read more

قفس کا قیدی!

” مجھے لگتا تھا، سب لڑکیاں جھوٹ بولتی ہیں یا خواہ مخواہ کی ایکٹنگ کرتی ہیں۔ میں تو ہر ماہ ویسے ہی ہشاش بشاش گھومتی رہتی، نہ کوئی درد، نہ تھکاوٹ، نہ قے، نہ گھبراہٹ۔ ایسی ہی رہی میں لڑکپن میں، جوانی میں اور شادی کے بعد ۔ میں حیران ہوا کرتی تھی کہ کیسے میری سہیلیاں لوٹ پوٹ ہو جاتی ہیں۔ ہائے وائے کرتی نہیں تھکتیں، مجھے تو پتہ بھی نہیں چلتا تھا کب ماہواری آئی اور کب ختم

Read more

الو بخارے کی افادیت (Benefits of plum)

آلو بخارے کا نباتاتی نام (Prunus Domestica linn) ہے۔ جبکہ عربی میں اسے احاس، فارسی میں آلو بخارا، ہندی میں آلوچہ اور انگریزی میں پلم (Pum) کہتے ہیں۔ اس کے پودے عام طور پر 5 سے 6 میٹر اونچے یعنی 16 سے 20 فٹ تک لمبے ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ان کی لمبائی 12 میٹر یعنی 39 فٹ تک بھی جا سکتی ہے۔ عام طور پر اس کا پھل درمیانے سائز کا ہوتا ہے جس کا قطر 2.77 سینٹی میٹر

Read more

جب وقت سے پہلے ہی انڈے مر جائیں!

نازک اندام، خوش شکل، پچیس چھبیس برس کی لڑکی چہرے پہ پریشانی کے آثار لئے روہانسی آواز میں ہمیں بتا رہی تھی، ”پچھلے بارہ برس میری ماہواری باقاعدگی سے آتی تھی، کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ آج سے دو برس پہلے ماہواری کے بیچ وقفہ بڑھنا شروع ہوا۔ میں نے سوچا کہ شاید شادی کے بعد ایسا ہوتا ہو گا۔ کبھی کبھی شک گزرتا کہ شاید حمل ہو گیا ہو۔ پیشاب چیک کرتی تو کچھ بھی نہ ہوتا۔ وقفہ بڑھتے

Read more

مرگی یا دماغ کا شارٹ سرکٹ

آج میں جیم سے نکلا تو اگلے چوک پر ایک ہجوم سڑک کے بیچ رستہ بند کیے ہوئے تھا۔ گزرتے ہوئے میں نے دیکھا کہ ایک دس بارہ سالہ لڑکا زمین پر پڑا جھٹکے کھا رہا ہے۔ اس کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی۔ آس پاس امرسوں کی ٹوکری الٹی پڑی تھی۔ لوگوں نے اس کے پاؤں اٹھائے تھے۔ جبکہ ایک شخص بچے کو جوتا سونگھا نے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ ہر لحاظ سے مرگی کا ایک

Read more

کھجور کی افادیت (Benefits of Date palm)

کھجور ایک پھلدار درخت ہے۔ اس کا سائنسی نام (Phoenix dactylifera) ہے۔ ماہرین کے مطابق اس درخت کی عمر تقریباً 150 سال تک ہوتی ہے جس پر گچھوں کی صورت میں پھل لگتا ہے۔ ایک گچھے میں کئی کئی سینکڑوں دانے ہوتے ہیں۔ عام طور پر کھجور کا درخت 21 سے 23 میٹر یعنی 69 تا 75 فٹ اونچا ہوتا ہے۔ یہ طاقتور اور خوش ذائقہ پھل ہے۔ پاکستان میں اس کی 95 سے زائد اقسام کاشت کی جاتی ہیں۔

Read more

ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن: 21 مارچ

ڈاؤن سنڈروم کیا ہے؟ یہ کوئی مرض نہں بلکہ ایک جینیاتی کیفیت ہے۔ ہمارے جسم کے ہر خلیے کے مرکز میں ننھے ننھے جینیاتی بنڈل ہوتے ہیں جنہیں کروموسوم کہتے ہیں۔ عام طور پر ہر فرد میں کروموسوم کے 23 جوڑے ہوتے ہیں جن کی تشکیل رحم مادر میں حیات کی ابتدا کے ساتھ ہی ہوجاتی ہے۔ ڈاؤن سنڈروم میں جنین اکیسویں کروموسوم کی ایک اضافی کاپی کے ساتھ وجود میں آتا ہے۔ یہ اضافی کروموسوم بچے کے جسم اور

Read more

بیر کی افادیت (Benefits of jujube)

پیر کو انگریزی میں (Jujube fruit) کہتے ہیں۔ اس کا سائنسی نام (Zizphus Vulgaris) ہے۔ اس کے مختلف ناموں میں ( Red date) ( Chines date) اور ( Chinese jujube ) ہے۔ یہ موسم گرما کا پھل ہے جو بہار میں دستیاب ہوتا ہے۔ لیکن چند ہفتوں کا مہمان ہوتا ہے۔ اس کا رنگ سبز سرخ اور زرد ہوتا ہے۔ جبکہ ذائقہ کھٹا میٹھا اور کسیلا ہوتا ہے۔ اس کا پودا جھاڑی نما ہوتا ہے۔ جس کی لمبائی 5 سے

Read more

مجھے خود کشی کرنی ہے!

وہ قے کرتے ہوئی اپنی ماں سے لپٹ گئی اور ڈوبتی ہوئی سانسوں کے ساتھ کہا، ”میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا“ پولیس انسپکٹر کا زہریلی گولیاں کھا کر اپنی ماں اور دو ننھی بچیوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے مر جانا! کیا رونگٹے کھڑے ہوئے آپ کے؟ کیا دل ایک لمحے کے لئے دھڑکنا بھول گیا؟ کیا اس ایک جملے نے وہ قلعی اتار دی جو ہمارے پدرسری معاشرے پر لپٹی ہوئی ہے؟ معاشی طور پہ خود

Read more

پدرسری نظام کا عورت مارچ کو سلیوٹ؛ پانچ گولیاں!

بابا پدرسری تخت پہ براجمان ہے اس کی گدلی آنکھوں میں وحشت ناچ رہی ہے۔ باچھیں کھلاتا ہوا، مونچھوں پہ تاؤ دے کر وہ اپنی کھرکھراتی آواز میں کہتا ہے، ”خوب، بہت خوب، لڑکے تیری ہمت و جرات پسند آئی“ ”جی بابا، بس آپ کا سر پہ ہاتھ چاہیے“ ، سامنے کھڑا مرد منمناتی آواز میں کہتا ہے۔ ”لے بچہ، میری شاباشی! تجھ جیسے نڈر ہی تو ہمارا مان ہیں۔ تم نے اپنی بیٹی کو پانچ گولیاں مار کے ان

Read more

یوم پاکستان، تجدید عہد وفا کا دن

قوموں کی زندگی میں بعض لمحات انتہائی فیصلہ کن ہوتے ہیں جو اپنے نتائج اور اثرات کے اعتبار سے خاصے دوررس اور تاریخ کا دھاوا موڑنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک لمحہ مسلمانان برصغیر کی زندگی میں 23 مارچ 1940 ء کو آیا جب لاہور کے ایک وسیع و عرض میدان میں، جسے منٹو پارک کہا جاتا ہے، لاکھوں مسلمان اکٹھے ہوئے اور بنگال کے وزیر اعلیٰ مولوی فضل حق نے ایک قرار داد پیش کی جس کی

Read more

اپنی خوراک بہتر کرنے سے عمر میں تیرہ برس کا اضافہ ہو سکتا ہے!

آپ کو یاد ہو گا کہ کچھ دن پہلے ہم نے ایک مضمون ”کھانے پینے میں احتیاط کیوں ضروری ہے“ میں تجویز دی تھی کہ لوگوں کو بیمار ہونے سے پہلے ہی کھانوں میں نمک، چینی کم اور دیگر مرغن غذاؤں سے پرہیز کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے تاکہ بیماری کے وقت پرہیز میں زیادہ مشکل نہ ہو۔ اب سائنس دانوں نے کچھ ایسی ہی بات کی ہے جن کا کہنا ہے کہ جوان العمری میں اپنی خوراک میں تبدیلی

Read more

ڈاؤن سنڈروم؛ محض عورت کی عمر کیوں؟

جھوم۔ جھوم۔ جی چاہ رہا ہے اسی طرح جھومتے جھامتے کوک سٹوڈیو میں جا گھسیں اور عزیزی زلفی سے کہیں کہ اب کے عابدہ پروین کے ساتھ جھومنے کی باری ہماری ہے۔ دوست و احباب ہماری بلند آواز کے تو گواہ ہیں ہی، کسی بھی محفل میں ہوں دور سے پتہ چل جاتا ہے کہ قصے کہانیوں کا دور چل رہا ہے۔ باقی رہا سر کے ساتھ تان اڑانے کا معاملہ تو کچھ نہ کچھ کر ہی لیں گے۔ امید

Read more

صائمہ خود کو زخم کیوں لگاتی ہے؟

صائمہ سے میرا تعارف انٹرنیٹ کے توسط سے ہوا۔ پچھلے دنوں ویڈیو گفتگو کرتے ہوئے جب اس نے مجھے اپنے جسم پر پڑے زخم دکھائے تو میری چیخ نکل گئی۔ پنڈلیوں پر قینچی سےکیے شگاف اور خون کی کھرنڈ بتا رہی تھی کہ زخم بہت باسی نہیں۔ جسم کے وہ حصے کہ جو بآسانی ڈھانپے جاسکیں، یہ زخموں کے نشانات صائمہ کی ”خود ایذا رسائی‘‘ کی تکلیف دہ پوشیدہ مثالیں ہیں۔ صائمہ اکثر اپنے جذبات کی سونامی سے نپٹتی ہے۔

Read more

جب زچہ کے جسم کا رگ و ریشہ ادھڑ جاتا ہے!

”رحم کا منہ دو گھنٹے سے کھلا تھا۔ درد بھی تیز تھے لیکن بچہ نیچے نہیں آ رہا تھا۔ میں نے اوزار لگانے کا سوچا تاکہ اس کی مدد سے بچہ باہر کو کھینچ لوں۔ ویجائنا میں کٹ بھی دیا کہ زچگی ممکن ہو سکے۔ پھر بھی بچہ تو باہر آ گیا لیکن تھا بہت صحت مند۔ نہ جانے عورتیں حمل میں اتنا کیوں کھاتی ہیں؟ کیا انہیں علم نہیں ہوتا کہ اس پہلوان کو باہر بھی دھکیلنا ہے؟“ وہ

Read more

ہم جنس پسند خواتین زیادہ خوش رہتی ہیں: سائنسی تحقیق

برطانیہ کی ’سوان سی یونیورسٹی‘ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہم جنس پسند خواتین دیگر جنسی رجحانات رکھنے والی عورتوں کی نسبت زندگی میں زیادہ خوش رہتی ہیں۔ اس کی وجہ سائنسدانوں نے یہ بتائی ہے کہ ”ہم جنس پسند خواتین دوسری عورتوں کی نسبت زیادہ کماتی ہیں۔ یہ خواتین حاملہ نہیں ہوتیں اور ماں نہیں بنتی چنانچہ کام میں ان کی کارکردگی اور حاضری زیادہ بہتر ہوتی ہے اور ان کی ترقی کے امکانات بھی

Read more

بچے دانی نہ ہو تو لڑکی کا کیا کریں؟

”سنا کچھ تم نے؟“ ”کیا؟“ ”عشرت کی منجھلی اٹھارہویں میں لگ گئی اور اب تک ماہواری شروع نہیں ہوئی“ ”ہائے یہ کیا غضب ہوا؟ کیا وجہ ہوئی آخر؟“ ”سنا ہے اس کے جسم میں بچے دانی / رحم ہی نہیں ہے“ ”یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کسی لڑکی کا رحم ہی نہ ہو؟ اے بہن وہ تو ہیجڑا ہوئی نا پھر“ ”ہیجڑوں جیسی لگتی تو نہیں ہے۔ نازک نین نقش بھی لڑکیوں والے ہیں، آواز بھی مہین سی ہے۔

Read more

ویجائنا کی کٹائی، سلائی اور ترپائی!

“سنو کاج ٹانکہ بناؤ” “وہ کیا ہوتا ہے”  “کاج ٹانکہ …بٹن ہول سٹچ …بھئی وہی جو کاج بٹن میں لگایا جاتا ہے” “نہیں مجھے نہیں آتا” وہی حشر ہوا ہمارا جو ایک بار دوست ڈاکٹر سے سن کر ہوا تھا کہ انہیں ترپائی کرنی نہیں آتی ۔ اور ہم منہ پھاڑے دیکھتے رہ گئے تھے کہ ترپائی کرنا کونسی سائنس ہے بھئی؟ اب پلیز یہ مت سمجھ لیجئے گا کہ ہمارا کسی خیاط یا سوزن کار گھرانے سے کوئی تعلق

Read more

کرونا ویکسین کی غلط معلومات: مردوں کے مقابلے میں خواتین کے لئے زیادہ نقصان دہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں 3 جنوری 2020 ء سے 30 جنوری 2022 ء تک کرونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ 39 ہزار 274 ہے جن میں سے 29 ہزار 248 افراد جان کی بازی بھی ہار گئے۔ اس طرح نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق 30 جنوری 2022 ء تک مکمل ویکسین لگوانے افراد کی تعداد 8 کروڑ 07 لاکھ

Read more

ہسٹریکل حمل میں حرکت کون کر رہا تھا ؟

چوبیس پچیس سالہ خوش لباس اور خوش شکل لڑکی مگر پھر بھی کچھ اور تھا جو ٹھٹھک کر اسے دیکھنے پہ مجبور کرتا تھا۔ وہ حاملہ عورتوں کے ساتھ ایک بینچ پر بیٹھی تھی۔ ساتھ میں ایک ادھیڑ عمر عورت، چادر اوڑھے، پریشانی سے ادھر ادھر دیکھتی ہوئی، وہ اپنی بیٹی کی باری کی منتظر تھی۔ کچھ دیر بعد دونوں ہمارے سامنے بیٹھی تھیں۔ “ڈاکٹر صاحب، چھٹا مہینہ چل رہا ہے لیکن ابھی بھی طبعیت گری گری سی رہتی ہے۔

Read more

آج کی سلطانہ کالی نہیں، لال شلوار مانگتی ہے

”میڈم، مجھے ایک تھان چاہیے، لال کپڑے کا“ ۔ رضیہ کی عجیب و غریب فرمائش سن کر میں اچھل پڑی۔ ”کپڑے کا تھان اور وہ بھی لال رنگ کا۔ کیا کرنا ہے بھئی اتنا زیادہ کپڑا اور وہ بھی ایک ہی رنگ کا“ ، میں نے حیرانی سے پوچھا۔ ”جی شلواریں بنانی ہیں۔“ ”شلواریں، اتنی بہت سی اور وہ بھی لال رنگ کی؟ کالی کیوں نہیں“ ۔ میں نے خود کلامی کی۔ یہ تو ہو نہیں سکتا کہ شلوار کا

Read more

فسٹولا: خواتین کا درد دوہرا

پاکستان میں زچگی کے دوران فسٹولا یا زچگی نالورن جیسی پیچیدگی کا شکارخواتین کو شدید نوعیت کی تفریق کا سامنا کرنا پڑتا ہے حتیٰ کہ انہیں گھروں سے نکال باہر کیا جاتا ہے اور خاندان تک سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ 30 سالہ ریحانہ قادر داد کو امید تھی کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرے گی اور اپنی پسند کے شعبے میں کام کر سکے گی، تاہم تیسرے بچے کی پیدائش کے دوران زچگی نالورن کا شکار ہو جانے

Read more

امریکا میں سنہ 2021 میں ماحول دشمن گیسوں کا اخراج توقع سے زیادہ رہا

ماحولیات کے حوالے سے بری خبریں آنے کا سلسلہ تھم ہی نہیں رہا ہے۔ اب تازہ ترین خبر یہ آئی ہے کہ سال 2021 ء کے دوران امریکا میں ماحول دشمن گیسوں کا اخراج، جو وبا کے پہلے سال یعنی 2020 میں کم پڑ گیا تھا، اب دوبارہ پہلے جیسی سطح پر آ گیا ہے جبکہ امریکی معیشت وبا سے پہلے کی سطح تک نہیں پہنچی ہے۔ یہ دعویٰ ایک غیر سرکاری ادارے ”رودھم گروپ“ سے تعلق رکھنے والے ماہرین

Read more

جامن کی افادیت

جامن خوش ذائقہ کھٹا میٹھا اور کسیلا پھل ہے۔ اسے اردو میں جامن، سندھی میں جموں، ہندی میں جمبل، بنگالی میں کالا جام، انگریزی میں جاواں پلم (java plum) کہتے ہیں۔ جامن موسم برسات اور گرمیوں کا مشہور اور لاجواب پھل ہے۔ یہ مختصر مدت کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ سال میں ایک بار ہی با کھانے کو ملتا ہے لہذا اسے لازمی کھانا چاہیے۔ کیوں کہ ہر پھل کی اپنی پہچان، لذت تاثیر، اور غذائی

Read more