تہوار

مہابھارت کوروؤں اور پانڈوؤں کی لڑائی کی رزمیہ داستان ہے۔ یہ دو لاکھ چرنوں (مصرعوں ) اور ایک لاکھ اشلوکوں کے ساتھ دنیا کی طویل ترین نظم ہے۔ اٹھارہ لاکھ لفظوں پر مشتمل مہاربھارت یونانی شاعر ہومر کی اوڈیسی اور ایلیاڈ سے بھی اٹھارہ گنا زیادہ بڑی ہے۔ اس کے اولین مولف لافانی مہا پُرش وید ویاس ہیں جنہوں نے دنیا کی قدیم ترین مذہبی کتب میں شامل ویدوں کی تدوین بھی کی تھی۔ مہابھارت ہندومت کے مرکزی ارکان میں

Read more

بالی ووڈ کا پاکستان

بھارتی میڈیا کا قصور نہیں انہوں نے پاکستان صرف بالی ووڈ میں دیکھا ہے جہاں ہر گلی محلے میں سبز جھنڈیاں لگی ہوئی ہیں۔ لوگوں نے ٹوپیاں پہن رکھی ہیں۔ ہر آدمی کے داڑھی ہے۔ کندھے پر مکے مدینے والا حاجی رومال ہے۔ بوڑھے مردوں نے داڑھیوں میں لال مہندی لگائی ہوئی ہے اور جوانوں نے آنکھوں میں ڈیڑھ ڈیڑھ پاؤ سرمہ لگا رکھا ہے۔ دکانوں پر ابھی تک سن انیس سو چورانوے والے پینٹروں کے لکھے لوہے کے سائن

Read more

جنگ

  راجکُمار کم سن تھا مگر راجہ صاحب نے اسے صغرسنی میں ہی اپنے مصاحب خاص کے حوالے کر دیا تھا کہ وہ ہمہ وقت اسے اپنے زیر سایہ رکھے اور راج پاٹھ پڑھائے کہ مستقبل میں سنگھاسن پر براجمان ہونے کے بعد اسے اقتدار کی پرپیچ گتھیوں کو سلجھانے میں ذرا بھی دقت نہ ہو۔ ایک شام شہزادہ اپنے اتالیق کے ساتھ ہوا خوری کے لیے جا رہا تھا کہ اس کی نظر ایک گھنے درخت پر پڑی اور

Read more

کیلاش

یہ کہانی ہے ایک طلسم ہوشربا کی جس کی شروعات کا سن تو صحیح سے معلوم نہیں البتہ تاریخ کے بوسیدہ اوراق سے جو حساب کتاب لگایا گیا ہے اس کا جواب ہر تحقیق میں ڈھائی تین ہزار سال سے پرے پرے ہی نکلتا ہے۔ سنانے والے سناتے ہیں کہ دنیا کے چھل کپٹ سے دور ہندوکش کی بلند و بالا برف پوش پہاڑی چوٹیوں اور وادیوں میں ایک اعلیٰ ظرف قوم آ کر آباد ہوئی۔ یہ اپنے آپ کو

Read more

گوگل تحقیق

ایک وڈیو میں ایک داڑھی والا آدمی لفظ ’نماز‘ کو سنسکرت کا شبد بتا رہا تھا۔ وڈیو بھارت کی ہے۔ ہمارے ہاں ایک بحث شروع ہو گئی۔ محققین نے اکھاڑے سنبھالے۔ دھوتیاں کس کر فوراً گوگل سے رہنمائیاں لینی شروع کیں اور فوراً فتوے داغنے شروع کیے۔ جھوٹ بولتا ہے۔ نماز تو فارسی لفظ ہے۔ انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا کے بعد سچ اور جھوٹ کی حد فاصل دھندلی سے دھندلی ہوتی جا رہی ہے۔ مجھ سمیت ہر ایک افلاطون

Read more

جمعہ مبارک

جمعہ سے پہلا تعارف سن انیس سو ترانوے میں اس وقت ہوا جب ہم گورنمنٹ پرائمری سکول میں خاکبازی کی تعلیم حاصل کرتے تھے۔ ایک دن اپنے ٹاٹ پر بیٹھے سلیٹ لکھ رہے تھے کہ ایک ہم جماعت نے اچانک حکم صادر فرمایا کہ جلدی میری سلیٹی واپس کرو۔ ہم نے پوچھا کیوں؟ اس نے کہا کیونکہ آج جمعرات ہے۔ اس کے بعد اس نے لحن داؤدی میں پڑھا ادھی چھٹی ساری میاں مکھی ماری اس کے بعد دو اور

Read more

اسلام آباد ائرپورٹ

نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر جاتے ہوئے پہلا جھٹکا اس وقت لگتا ہے جب گوگل میپ آپ کو ائرپورٹ سے چار کلومیٹر آگے لے جاتا ہے۔ جب آپ کو جہاز نظر آنا بند ہو جاتے ہیں اور آپ ایک رکاوٹ کے سامنے پہنچ جاتے ہیں تو فوجی وردی میں ملبوس ایک بھائی صاحب ہاتھ نچا کر آپ سے پوچھتے ہیں، جی او ماما کدھر؟ آپ کار کا شیشہ اتار کر پوچھتے ہیں ائرپورٹ؟ و ہ درشتی سے کہتا ہے گوگل

Read more

گیسو تراش

نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔ نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب وہ ہماری بجائے ابا کی سائیڈ لے کر سر پر موٹی یا باریک مشین پھیرتے ہوئے ایک کی چار لگاتا جاتا تھا اور نئی نسل کا نوحہ پڑھتا جاتا تھا۔ نوے کی دہائی میں چارجنگ والے ہیئر ٹرمر نہیں

Read more

حلوہ پوری اور خودکشی

کوئی ایک مسئلہ تھوڑی ہے۔ کئی دنوں سے حلوہ پوری کھانے کو دل کر رہا ہے۔ مگر مسلسل ناکامی ہو رہی ہے۔ اول تو ہر ایک کو اچھی حلوہ پوری بنانی نہیں آتی۔ جو گنے چنے دکاندار اچھی بناتے ہیں انہوں نے صرف ہفتہ اتوار کی پخ لگا رکھی ہے کہ جی باقی دنوں میں ہم نہیں بنائیں گے۔ کوئی ان سے پوچھے کہ کیوں نہیں بنائیں گے؟ تو اس سوال کا کوئی معقول جواب ان کے پاس نہیں۔ بس

Read more

کائنات کا اختتام

سیکنڈ لا آف تھرمو ڈائنامکس فزکس کا ایک دلچسپ مگر خوفناک قانون ہے۔ اس کی کئی تعریفیں ہیں لیکن بنیادی طور پر یہ تین چیزوں کو ڈیل کرتا ہے۔ انرجی، ٹمپریچر، اور انٹروپی۔ انرجی اور ٹمپریچر تو معروف اصطلاحیں ہیں۔ انٹروپی Entropy اتنی زیادہ رائج نہیں ہے۔ انٹروپی دراصل بدنظمی کو کہا جاتا ہے۔ یہ بھی مندرجہ بالا دونوں عوامل کی طرح ایک کائناتی مظہر ہے۔ انٹروپی اور اس کے عمل دخل پر تھرمو ڈائنامکس میں کتابیں بھری پڑی ہیں

Read more

ابدی زندگی

انسان کی اوسط بائیولوجیکل عمر تقریباً اتنی ہی ہے جتنی ہومی نائیڈی فیملی کے دیگر پر ائیمیٹس کی ہے یعنی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ یہی کوئی اوسطاً چالیس سال کے لگ بھگ بنتے ہیں۔ چمپینزی جو انسان کا قریب ترین کزن ہے اس کی بھی کوئی انتالیس سال کی عمر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک غلط العام خیال جو ہمارے ہاں رائج ہے وہ یہ کہ زمانہ قدیم کے انسان کی عمر آج کے انسان کے مقابلے میں بہت

Read more

آخری جمعہ

آج آخری جمعہ ہے۔ زندگی میں اس سے پہلا تعارف اماں حضور نے کرایا تھا۔ رمضان کے پہلے دوسرے عشرے میں ہی جب ہمارے عید کے کپڑوں کی شاپنگ ہو رہی ہوتی تھی تو ایک جوڑے کی بجائے کپڑوں کے دو جوڑے ہمارے لئے اماں خرید لیتیں۔ اس نعمت غیر مترقبہ کے باعث ہمارا دل بلیوں اچھلتا اور ہم حیران ہو کر پوچھتے کہ یہ دوسرا سوٹ کس لئے؟ ہم سوچتے شاید عید کے دوسرے دن بھی نئے کپڑے پہنتے

Read more

مادری زبان اور اللہ کی حکمت کا بیان

مادری زبانوں کا عالمی دن آیا اور چلا گیا۔ زبانیں بھی آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں۔ بالکل مذاہب کی طرح۔ ایک زمانہ تھا کہ آریاؤں کی سنسکرت کا طوطی بولتا تھا۔ آج عالم یہ ہے کہ یہ ایک بھی شخص کی زبان نہیں۔ یہی حال لاطینی کا ہوا۔ جو اب ویٹی کن کے کلیسے میں مذہبی تقریبات و رسومات میں پڑھی جاتی ہے اور سامعین کے سروں سے گزر جاتی ہے۔ زبان انسانی جون میں آنے کے بعد شاید

Read more

آج کیا پکائیں؟

بہت مشکل سوال ہے کہ آج کیا پکائیں؟ اس سوال نے یقین جانئیے کہ ہمیں پکا دیا ہے۔ سب کچھ پکا پکا کر تھک گئے ہیں یہ سوال مگر اپنی جگہ جوں کا توں موجود ہے۔ ہر روز جونہی ذرا دم لینے کو بیٹھتے ہیں تو اچانک گھر کے کسی گوشے سے یہ آواز گونجتی ہے اور خوامخواہ دماغ کو مصروف کر دیتی ہے۔ ہمارے دماغ کے سی پی یو میں ابتدائی کیلکیولیشن شروع ہوجاتی ہے جو کسی انتہائی سادہ

Read more

بابری مسجد رام مندر تنازع

بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کر کے اس کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ وہی ہو رہا ہے جو ہمیشہ ہوتا آیا ہے۔ یہ وہی ہو رہا ہے جو محمد بن قاسم سے لے کر اورنگ زیب عالمگیر تک پرلوں کے ساتھ ہوا ہے۔ کل تمہارے ہاتھ میں لٹھ تھا آج ان کے ہاتھ میں ہے۔ یہی دنیا کا نیم ہے۔ جب عربی، خلجی، غوری اور تیموری مفتوحہ ہندوستانی راجوں مہاراجوں کی بہو

Read more

ایک خوفزدہ کُتا

پوہ کا جاڑا اپنے عروج پر ہے۔ صبحیں اور شامیں کہر آلود ہیں۔ صبح کے دھندلکے میں کہ جب حد نگاہ شاید صفر سے بھی کم تھی، گرم لحاف میں اچانک میری آنکھ کھلی۔ میرے سر سے نیند میں گرم اونی ٹوپا اتر گیا تھا جس کے باعث کنپٹیاں اور ماتھا یخ ٹھنڈے ہو رہے تھے۔ میں نے کسمساتے ہوئے تکیے کے ادھر ادھر ٹٹول کر ٹوپا ڈھونڈا اور فوراً پہنا۔ گرمائش سے یک گونہ سکون محسوس ہوا۔ اچانک باہر

Read more

نائی کی دکان

نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔ نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب وہ ہماری بجائے ابا کی سائیڈ لے کر سر پر موٹی یا باریک مشین پھیرتے ہوئے ایک کی چار لگاتا جاتا تھا اور نئی نسل کا نوحہ پڑھتا جاتا تھا۔ نوے کی دہائی میں چارجنگ والے ہیئر ٹرمر نہیں

Read more

پینٹ کوٹ ٹائی

یہ وہ ڈریسنگ ہے جو آپ کو بغیر کوئی کام کیے پندرہ بیس منٹ میں ہی تھکن سے بے حال کر دیتی ہے۔ گلا گھٹا ہوا، ہاتھ پاؤں ایسے گویا ہتھکڑیوں بیڑیوں میں قید اور بقیہ جسم جیسے کسی دلدل میں دھنسا ہوا۔ نہ آرام سے چلا جاتا ہے نہ بیٹھا جاتا ہے۔ لیٹنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اپنے دیسی گرد آلود ماحول میں بچ بچا کر چلنا پڑتا ہے۔ کہیں رک جاؤ تو بھکاری ’مار‘ کر

Read more

سردیاں

خدا خدا کر کے گرمیاں ختم ہوئیں۔ سوائے آموں کے ان کا کوئی فائدہ نہیں۔ یہ عذاب ہیں۔ ان کا تذکرہ بھی گناہ ہے۔ سال کا بہترین موسم شروع ہوا چاہتا ہے۔ خزاں کی سرد سرد ہوائیں چلنا شروع ہو چکی ہیں۔ سردیاں دروازے پر دستک دے رہی ہیں۔ سردی کے موسم کے فائدے ہی فائدے ہیں۔ زندگی جینے کا مزہ سردیوں میں ہے۔ انسان اپنی مرضی کے کپڑے پہن سکتا ہے۔ اپنی مرضی سے جس وقت مرضی کہیں بھی

Read more

ڈاک خانے سے کتاب بھیجنے کی روداد

 یاد نہیں پڑتا کہ آخری بار ڈاک خانے کب گئے تھے۔ شاید بیس برس تو ہو گئے ہوں گے۔ بلکہ کبھی کبھی تو ان کی ’پرشکوہ‘ عمارات کو دیکھ کر یہ خیال آتا تھا کہ اب آخر ان کا کام ہی کیا رہ گیا ہے؟ خط لکھنا لکھانا کب کا قصہ پارینہ ہوا۔ لوگ ضروری کاغذات اور ساز و سامان نجی کوریئر کمپنیوں سے بھیجتے ہیں جو رفتار و کردار میں اللہ کی برہان لگتی ہیں۔ پھر سر جھٹک کر

Read more

لال اے۔

تربوز وہ آخری چیز ہے جو پاکستان میں سستی رہ گئی تھی۔ آج کل وہ بھی تین چار سو سے کم ایک دانہ نہیں ملتا۔ اس کی شان یہ ہے کہ باقی پھلوں کے ساتھ بکنا پسند نہیں کرتا۔ یہ بڑی ساری ڈھیری لگی ہوئی ہے بلکہ تربوزوں سے ایک اچھا خاصا گھروندہ تیار کیا گیا ہے۔ اس پر تین چار لوگ مامور ہیں۔ ایک کچھا پہن کر ننگا لیٹا ہوا ہے۔ دوسرے نے کچھے کے اوپر واسکٹ کا تکلف

Read more

رشتے دار

یوسفی نے دشمنوں کے حسب عداوت تین درجے گنوائے ہیں۔ دشمن، جانی دشمن اور رشتے دار۔ ہم سورج کو چراغ دکھائے دیتے ہیں کہ رشتے داروں کی فہرست میں موجودگی سے بقیہ دونوں اقسام خواہ مخواہ ولی اللہ معلوم ہوتی ہیں۔ ابلیس کا تو نام بدنام ہے۔ علیحدگی میں کسی دن اس سے رشتہ داروں کی بابت پوچھ لیں۔ توبہ توبہ کرے گا اور کانوں کو ہاتھ لگائے گا۔

برطانوی حکومت نے اپنے قیام کے دوران برصغیر کی تنزلی کی جن وجوہات کی نشاندہی کی ہے ان میں رشتہ دار سرفہرست ہیں۔

آپ سب نے خلیل جبران کا نام لازماً سن رکھا ہو گا۔ آپ یہ ملاحظہ فرمائیں۔
’انسان کی شادمانی کے شیش محل میں لگنے والا سب سے پہلا پتھر رشتے دار مارتے ہیں‘
اس کوٹیشن کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ خلیل جبران نے نہیں کہی۔ میں نے کہی ہے۔
دنیا میں جتنے بھی لوگوں نے ترقی کی ہے رشتے داروں کو مقام مخصوصہ پر رکھ کر ہی کی ہے۔
انہیں عید، شب رات، شادی یا غمی سے فقط ایک غرض ہوتی ہے کہ یہ اس میں اپنا شر پھیلا سکیں۔

Read more

ذکر کانٹیکٹ لسٹ کا

بابر لاری اڈا، شانی جنرل سٹور، نسیم ریڑھی، وکی پلمبر، نومی کنڈکٹر۔ اور اس طرح کے بیسیوں نام مع نمبروں کے ہماری فون بک میں موجود ہیں۔ ہمیں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں سب کی جان ہے ہمیں بالکل یاد نہیں پڑتا کہ یہ کون صاحبان ہیں اور کون، کب اور کہاں ہماری لسٹ میں ان کے نمبر ایڈ کر گیا۔ پھر خیال آتا ہے کہ کون سا ایسا وقت ہے جب موبائل ہم سے

Read more

گھر کے کام کاج

گھنٹی بجی تو دیکھا دودھ والا ہے۔ دودھ لے کر کچن میں رکھا تو خیال آیا کھڑے کھڑے اس کو ابال دیے لیتے ہیں کہ چلو اور کچھ نہیں تو ہمسر کا ہاتھ بٹانے میں نام لکھا جائے گا۔ چولہا جلا کر دیگچی کو اس کے حوالے کیا اور کھڑے ہو گئے۔ انتظار دنیا کی کٹھن چیزوں میں سے ایک ہے خواہ کیسا ہی ہو۔ اس میں وقت تھم سا جاتا ہے اور انسان کو ایسی باریکیوں پر بھی غور

Read more

مبالغہ آرائی

فحش ناول لکھنے والے یا نیلی فلموں کے سکرپٹ رائٹرز عموماً وہ لوگ ہوتے ہیں جو کسی بھی طرح کی جنسی محرومی کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنے اس احساس کمتری کا بدلہ وہ پورن میں مبالغہ آرائی کر کے لیتے ہیں۔ پورن میں مستقل اور بارہا دکھائے جانے والے زیادہ تر مناظر وہ ہوتے ہیں جن کا حقیقی جنسی عمل سے کوئی واسطہ نہیں مگر بار بار دکھائے جانے کے باعث عوام کے ذہنوں پر ان کا اثر ایسا پختہ

Read more

ویلنٹائین ڈے

ویلنٹائین ڈے کی آمد آمد ہے۔ وائے ناکامی کہ ہمارے ہاں بزم آرائیاں مفقود اور معرکہ آرائیاں مقصود ہیں۔ آٹے کی ایک کلومیٹر طویل قطار میں بھگدڑ مچ کر مرنے والوں سے زیادہ اہم معاملہ یہ ہے کہ کون کون سے نر اور مادہ پھولوں کا تبادلہ کر رہے ہیں یا پھر باہمی رضامندی سے ایک دوسرے کی بانہوں میں بانہیں ڈال کر چل رہے ہیں۔ مدارس و مساجد میں پیڈوفیلیا کے مشروم کلاؤڈ پر منہ میں گھنگھنیاں بھر لینے

Read more

کہانی ایک سفرنامہ نگار کی

سفرنامے لکھنے میں طاق تھے۔ کرہ ارض کا کون سا چپہ ہو گا جس کا سفرنامہ انہوں نے نہ لکھا ہو۔ انڈونیشیا ہو کہ ملیشیا، یونان ہو یا توران یا پھر اصفہان نصف جہان، ان کے قلم سے مگر کسی کو نہ ملی امان۔ سفر کی روداد ایسی بیان کرتے کہ شاید و باید۔ نواب مصطفے خاں شیفتہ تو زیب داستان کے لئے محبت کے فسانے کچھ کچھ ہی بڑھاتے تھے انہوں نے تو سڑک اور ٹھرک کی تفسیر میں

Read more

نظریہ ارتقا

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا کہ دس سے پندرہ جنوری تک میدانی علاقوں میں بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری ہوگی۔ گاڑیاں نکال ہر زید بکر براستہ سرینگر ہائی وے مری، ایوبیہ، نتھیا گلی، مالم جبہ نکل پڑا۔ پچھلے سال برف میں پھنس کر ہلاک ہونے والوں کا سانحہ سب کے سامنے ہے۔ سارا دن سرگودھا فیصل آباد روڈ پر چلنے والے استاد بگے بلے بولانوں، کیری ڈبوں، جی ایل آئیوں، ہنڈا سٹیوں میں دوپائیوں کو لاد کر جب

Read more

ہر کاپی پیسٹ کرنے والا سائنس دان نہیں ہوتا نہیں

آپ نے کبھی کوئی واہیات اور فضول قسم کا اخبار پڑھا ہو تو آپ بخوبی جانتے ہوں گے ان کی حرکتیں کیا ہوتی ہیں۔ یہ صحافت کے نام پر گٹروں سے ابلتا ہوا تعفن زدہ سیوریج ہیں۔ ان کا کام سنسنی پھیلانا، درست خبر کی بجائے عوام میں غیر یقینی کی فضا بنانا، افواہوں کا بازار گرم کرنا اور بس وہی لگائے رکھنا جو ارباب اختیاران نے ستتر سال سے اس ملک و قوم کو لگا رکھا ہے۔ ان کا

Read more

مزاح نگاری

مزاح کی کئی قسمیں ہیں۔ کچھ عام فہم ہیں کچھ دو بار پڑھنے پر سمجھ آتی ہیں۔ بعضی معرفت کی باتیں ایسی ہیں جو فقط پہنچے ہوؤں کو سمجھ آتی ہیں۔ بعض کسی ذی روح کو سمجھ نہیں آتیں۔ جیسا کہ ایلون مسک کا مزاح ہے۔ اکیلا ہی لگا رہتا ہے۔ پڑھنے والے کنفیوز کہ یہ ٹویٹ سنجیدہ ہے یا مزاحیہ؟ مزاح کی یہ قسم شاید سنجیدہ مزاح کہلاتی ہو۔ بہر حال جتنی بھی اقسام آج تک بیان ہوتی آئی

Read more

دکان بند ہے

ہمارے ہاں بعض دکانیں ایسی ہوتی ہیں جو شاید تعمیر ہی اس لئے کی جاتی ہیں کہ ان کو ہمیشہ بند رکھا جائے گا۔ دنیا میں دو جگہوں نے فقط ایک بار سورج کا منہ دیکھا ہے۔ ایک وہ موسی و فرعون کے قصے میں پانی کی تہہ نے اور دوسرا ان دکانوں کے کمروں نے کہ جس وقت ان کو بنا کر ان کا شٹر گرایا جا رہا تھا۔ یہ دکانیں آپ کو ہر شہر دیہات میں ملیں گی۔

Read more

بنیادی اخلاقیات

ہیلو ڈاکٹر! سلاں لے کوم۔ کی حال اے؟ ٹھیک ٹھاک۔ تم سناؤ؟ بس گزر رہی ہے۔ یار میں کال کر رہا تھا تم اٹھا ہی نہیں تھے رہے؟ ابھی بھی تین چار مرتبہ تم نے کال کاٹی ہے۔ خیریت ہے؟ جی ہاں۔ مصروف تھا۔ کہاں مصروف؟ کیا کر رہے تھے؟ خیریت؟ بس یار وہ تھوڑا۔ تم بتاؤ کیا ہوا؟ یار وہ اپنا تاج الدین خاں نہیں تھا؟ وہ منڈی بہاؤالدین والا؟ ہاں ہاں۔ کیا ہوا مر گیا؟ او نہیں یار

Read more

میر ببر علی انیس – خدائے سخن

میر ببر علی انیس اردو ادب کا وہ نام ہے جس کا ہم پلہ لسان اردو میں کوئی نہیں ہے۔ اردو زبان کو ایک لاکھ نئے الفاظ کا تحفہ دینے والا یہ بے نظیر شاعر فلک مرثیہ کا وہ خورشید ہے کہ جس کی تابانی کے آگے اردو کے تمام سخن ور ننھے منے تارے نظر آتے ہیں۔ میر تقی کو خدائے سخن کہا جاتا ہے لیکن حقیقی خدائے سخن میر انیس ہے۔ دنیا میں بہت کم لوگ ایسے گزرے

Read more

مندر ، گوردوارہ اور میرے جوتے

مندر کے دونوں پٹ کھلے تھے۔ لوگ سوٹوں اور بوٹوں میں ملبوس بے دریغ اندر اور باہر آ جا رہے تھے۔ مندر کی بیرونی عمارت کا گنبد مرمت کر دیا گیا تھا۔ مرکزی کمرے میں خالی طاق بھائیں بھائیں کر رہے تھے۔ اس کے عین سامنے چند قدم کے فاصلے پر سکھوں کا گردوارہ تھا۔ یہ دونوں عمارتیں ایک ہی احاطے میں تھیں۔ گردوارہ بھی اندر سے ملکی خزانے کی طرح بالکل خالی تھا۔ صرف اس کی عمارت پر چند

Read more

پاکستان کو یوگنڈا جیسا سمجھنے والا خوفزدہ حبشی

پہلے یہاں گورے بھی آتے تھے۔ اب صرف کالے آتے ہیں۔ کسی گورے کو سزا دینی مقصود ہو تو اسے یہاں تعینات کر کے پھینک دیا جاتا ہے۔ یہ موجودہ دور کا کالا پانی ہے۔ گوروں کی اکثریت چونکہ خوشحال ممالک میں پائی جاتی ہے لہذا پوسٹنگ کے بعد وہ مرتے زہر کھاتے ہیں۔ یہاں آ تو جاتے ہیں مگر محدود اپنے سفارت خانوں کے اندر ہی رہتے ہیں۔ ڈرتے ہیں۔ ہوا کوئی سابق جرمن سفیر مارٹن کوبلر ایسا زندہ

Read more

قطر بمقابلہ پاکستان

قطر ایک چھوٹا سا عرب ملک ہے۔ یہ 2022 کے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ قطر عرب دنیا کا پہلا ملک ہے جسے یہ اعزاز حاصل ہوا۔ یہ دنیا کا وہ سب سے چھوٹا ملک بھی ہے جو اس اعزاز کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے قبل 1956 میں یہ اعزاز سوئیٹزر لینڈ کو حاصل ہوا تھا۔ قطر کو یہ میزبانی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی گئی۔ اس نے یہ میزبانی کانٹے کے

Read more

اے مین ہو واز ایٹ ہاسپٹل پارٹ ٹو

صبح اٹھے تو انگشت شہادت کے ساتھ والی درمیانی انگلی میں سوجن تھی۔ ساتھ میں ہلکا ہلکا درد بھی تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ چوٹ لگی ہے۔ اس سے پچھلی صبح ایسا ہی ہلکا درد داہنے ٹخنے میں بھی تھا جسے یہ سوچ کر نظر انداز کر دیا تھا کہ جاگنگ کی وجہ سے ہو گیا ہو گا۔ بڑے سیانے کہتے ہیں برسات میں خون اور پانی مکس ہوا ہوتا ہے۔ اس موسم میں ہڈیاں کمزور بلکہ بہت کمزور ہوجاتی

Read more

در ہجو تابستان

آموں کے علاوہ گرمی کے موسم کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ بندہ بشر ہر ایک شے سے اوازار (بیزار) حتی ’کہ اپنے آپ سے بھی نالاں رہتا ہے۔ چپ چپ ہو رہی ہے، دن میں دو بار نہاؤ اور پھر سارا دن پسینے میں نہاتے رہو۔ کوئی ڈھنگ کا خوب صورت لباس آپ نہیں پہن سکتے۔ الف ننگا ہو کر پھرنے کو جی چاہتا ہے۔ اگلے وقتوں میں دھوتی باندھ لیتے تھے اب بوجہ بے پردگی اس کی جگہ شارٹس

Read more

خواتین کا ادب

ایک ابھرتی ہوئی شاعرہ نے لکھا ”اففف۔ ہائے اللہ۔ ٹیلے وژن اینکروں نے نثری شعر پڑھ پڑھ کر پکا دیا ہے۔ “ بتاؤ بھئی! یہ وقت بھی دیکھنا باقی رہ گیا تھا۔ جشن ریختہ میں شریک تھے۔ وہاں دنیا بھر سے ادب کے عشاق جمع تھے۔ ضیا محی الدین صاحب سٹیج سیکرٹری تھے۔ ایک صاحب نے خواتین ادیبوں اور شعرائے کرام پر ایک زبردست مضمون پڑھا تھا۔ اس میں انہوں نے ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دیا تھا۔ پچھلی

Read more

جنگل کی آگ

اول اول چمپینزی کا یہ کزن افریقہ کے جنگلوں میں درختوں پر رہتا تھا اور انہی کے پھل اور جنگلی بوٹیاں کھا کر گزر بسر کر لیتا تھا۔ پانی کی پیاس لگتی تو دریاؤں، آبشاروں، چشموں اور جھیلوں سے استفادہ کرتا۔ پھر رفتہ رفتہ یہ درختوں سے نیچے اتر آیا اور غاروں میں رہنے لگا اور باقی ممالیہ جانوروں کی طرح دیگر جانوروں کا شکار کرنے لگا۔ مزید شعور آیا تو سردی گرمی کی شدت سے بچنے کے لئے بدن

Read more

قبر خلیفہ اور دیسی ذہنیت

یہ تصویر پاکستان میں پرسوں اس وقت سے وائرل ہوئی پڑی ہے جب ابوظہبی کے شاہ اور متحدہ عرب امارات کے صدر خلیفہ محمد بن زید بن سلطان النہیان کے انتقال کو بمشکل پندرہ منٹ ہوئے تھے اور اس غریب کی قبر بھی ابھی معرض وجود میں نہیں آئی تھی۔ یہ تصویر کیا ثابت کرتی ہے؟ یہ تصویر دیسیوں کی ذہنیت کی عکاس ہے۔ یہ وہ ٹرک ڈرائیور ہیں جو ٹرک کے پیچھے ”آخر موت ہے“ لکھوا کر یہ پیغام

Read more

روزہ کے مسائل

ابا حضور بتاتے ہیں کہ ان کے بچپن میں جب ان کی عمر کوئی چار پانچ برس کی ہوگی تو رمضان عین جون جولائی میں آیا تھا اور چند جُہلا نے ابا کو اس عمر میں فقط اس لئے روزہ رکھوا دیا کہ بچے کا نام اور تصویر اخبار میں دیویں گے اور بلے بلے ہووے گی۔ پہاڑ جیسا دن اور ننھی سی جان۔ ابا کہتا ہے دوپہر دس بجے تک تو مجھے کوئی خاص پتا نہ چلا مگر اس

Read more

ٹچ سکرین جنریشن

خوف ناک بات یہ ہے کہ موجودہ نوجوان نسل کی اکثریت نیم پاگل ہے۔ یہ بچے تخلیقی صلاحیتوں سے عاری، ڈپریشن، خود اعتمادی کی کمی، سستی اور کاہلی، جسمانی اور دماغی کمزوری کا شکار ہیں۔ یہ دماغی اور جسمانی دونوں لحاظ سے سٹنڈ گروتھ ( نامکمل نشوونما ) کا شکار ہیں۔ یہ وہ نسل ہے جو سن ننانوے یا سن دو ہزار کے آس پاس پیدا ہوئی۔ سن دو ہزار آٹھ میں پوری دنیا میں عالمی مالیاتی بحران آیا تھا۔

Read more

تہذیب

ایک بڑے دانا آدمی کا بیان ہے کہ دنیا میں ایک تہذیب ایسی بھی پائی جاتی ہے جس میں کوئی تہذیب نہیں پائی جاتی۔ ان کے ہاں تہذیب سے مراد ان کے دارالحکومت اور ”اصلی دارالحکومت“ یعنی جڑواں شہروں میں پائی جانی والی ایک مشہور بیکری ہے جس کا پیزا، سموسہ، فاسٹ فوڈ اور قیمتیں مشہور ہیں۔ اگر آپ پیراڈوکسز کو مجسم انسانی اشکال میں دیکھنا چاہتے ہیں تو ان کو دیکھ لیجیے۔ وہ دانا آدمی آج پڑا سوتا تھا

Read more

سنیل شیٹھی کی جادوئی کلاشنکوف

سنیل شیٹھی کی ایک پرانی فلم چل رہی ہے جس میں سنیل شیٹھی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ولن کے لشکر سے لڑ رہا ہے۔ آپ ذرا تصور میں لائیں کہ سنیل شیٹھی نے پھٹی پرانی بنیان پہن رکھی ہے۔ جس پر ”آریولر مسلز“ areolar muscles اور میمری گلینڈز mammary glands کے پاس دو چار گہرے چرکے لگے ہوئے ہیں اور ہلکا ہلکا خون رس رہا ہے۔ پہلوؤں میں جان بوجھ کر ڈیزل اور تار کول کی لکیروں سے بنیان کو

Read more

میاں والی کی نوزائیدہ بچی اور روحانی بابا جی کے بھاشن

عورت مارچ، می ٹو یا عالمی یوم خواتین بلاوجہ نہیں ہیں نہ ہی یہ ایک دم سے وجود میں آئے ہیں بلکہ ان کے پیچھے نہ جانے کتنی بچیاں، لڑکیاں، عورتیں اور بوڑھیاں ہیں جو کچل دی گئیں، مار دی گئیں، جلا دی گئیں۔ چہروں پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ ونی کردی گئیں۔ کاروکاری کی بھینٹ چڑھا دی گئیں۔ ستی کردی گئیں۔ لونڈیاں بنا کر بازاروں میں بیچ دی گئیں۔ جنسی دوزخوں میں پھینک دی گئیں۔ لوہے کے جانگیوں (کچھوں

Read more

گیزر کی مصیبت

گیزر کا لفظی معنی تو ”قدرتی گرم چشمہ“ ہے لیکن آج کے دور میں اس کا مطلب وہی ہے جو ہمارے آپ کے غسل خانوں کے باہر لگا ہوا ہے۔ یہ وہ واحد نعمت ہے جو سخت سردی کے موسم میں ہم ایسوں کو گرم پانی کے فوارے کے نیچے کھڑے ہو کر امارت اور لگژری کا احساس مہیا کرتی ہے۔ گیزر کئی اقسام کے ہوتے ہیں۔ روایتی جو گاؤں میں نائیوں کے حمام میں نصب ہوتے ہیں جس میں

Read more

زبانوں کے عالمی دن پر

فیس بک نئی نئی آئی تو اس پر نوے فی صد مواد انگریزی میں ہوتا تھا۔ کیونکہ اس وقت فیس بک پر تمام دنیا کا مواد بلا تخصیص ہر وال پر شو ہوتا تھا۔ اے آئی اتنی ترقی یافتہ نہیں ہوئی تھی اور لوگ فیس بک پر لکھنا لکھانا بھی شروع نہیں ہوئے تھے۔ پھر رفتہ رفتہ کمیونٹیاں وجود میں آئیں۔ ہر ملک، علاقے اور مخصوص طبقات کو صرف ان کا متعلقہ مواد دکھایا جانے لگا۔ ہر ملک کے لوگوں

Read more

لتا منگیشکر: سرسوتی دیوی کا اوتار

ابھی ابھی قرة العین حیدر عرف عینی آپا کے مشہور زمانہ ناول ”آگ کا دریا“ جتنا طویل اور اتنا ہی بے ربط اور لایعنی سا خواب دیکھا جو کم و بیش تین چار گھنٹے پر محیط تھا۔ خواب میں اور ناول میں واحد فرق یہ تھا کہ خواب ابھی جاری تھا کہ آنکھ کھل گئی جبکہ ناول عینی آپا ختم کر گئی تھی۔ بستر پر لیٹے لیٹے پوسٹ کر دی ہے کہ فقط سند رہے ورنہ بوقت ضرورت آج تک

Read more

اے ٹی ایم کے اندر اور باہر کی دنیا

یہ اے ٹی ایم ہے۔ اس میں سے پیسے نکلتے ہیں۔ لیکن جو نکالنے جاتے ہیں وہ بہت دیر بعد باہر نکلتے ہیں۔ اصل میں ان کا کچھ قصور بھی نہیں۔ دھول سموگ اور آلودہ ماحول میں رہتے رہتے ایک اے ٹی ایم ہی وہ واحد جگہ ہے جو اندر سے صاف، پرسکون، موسم کے حساب سے آرام دہ اور پچانوے فیصد گھروں سے زیادہ لگژری جگہ ہے۔ لہذا تاحیات ایک کمرے کے مکین جب اس میں داخل ہوتے ہیں

Read more

آدھے گنجم آدھے بالم

جیسے حج ہر صاحب استطاعت پر فرض ہوتا ہے ویسے ہر سال گرمیوں کی چھٹیوں میں گنجا ہونا ہم پر واجب تھا۔ اماں ابا ہر سال گرمیوں کی چھٹیوں میں پکڑ کر گنجا کروا دیتے تھے۔ اور اس کے پیچھے ان کے پاس پوری ایک فلاسفی موجود تھی جو اس قدر متنوع تھی کہ اس میں شعبہ طب سے لے کر سوشل سائنسز تک اور اخلاقیات سے لے کر مذاہب عالم تک کے مضامین آتے تھے۔ بڑے بالوں والے لونڈے

Read more

مولانا طارق جمیل اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی ملاقات

ٹائم لائن پر مولانا طارق جمیل صاحب کی ایک وڈیو آگئی جس پر کیپشن تھا "مولانا طارق جمیل کی بھارتی اداکار مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے دوران حج ملاقات پر کیا ہوا؟” میں نے وڈیو دیکھنی شروع کر دی۔ اس میں مولانا طارق جمیل صاحب نے سارا واقعہ بیان کیا کہ کیسے عامر خان اپنی والدہ کے ہمراہ حج پر آیا ہوا تھا تو طارق جمیل صاحب کے من میں خیال آیا کہ کیوں نہ اسے تبلیغ کی جائے۔ فرماتے

Read more

ٹائی کی گرہیں

انسان نے ہوش سنبھالنے کے بعد سے تادم تحریر جتنی بھی ایجادات کی ہیں ان میں سب سے حیرت انگیز ایجاد ”ٹائی“ ہے۔ دنیا میں ہر شے کے حق اور مخالفت میں دلائل کا پلندا تیار کیا جاسکتا ہے اور دونوں طرف کے دلائل اتنے ہی ٹھوس، استدلال اور منطق سے بھرپور نظر آتے ہیں مگر ٹائی دنیا کی واحد شے ہے کہ اس کے حق میں فقط دو دلائل آج تک منظر عام پر آئے۔ ایک تو وہ جو

Read more

کچھ سری لنکا کے بارے میں

اس کرہ ارض پر سات بڑے خشکی کے قطعے (براعظم ) موجود ہیں جو اس سیارہ زمین کا صرف 29 فی صد خشک حصہ ہے باقی 71 فیصد سیارہ پانی ہی پانی (سمندر) ہے۔ یہ سات ٹکڑے دنیا کے اس بڑے 71 فی صد سمندر پر دراصل سات جزیرے ہیں۔ ان میں سے چھ آباد اور ایک انٹارکٹیکا غیر آباد برفانی ہے۔ جو حالات گلوبل وارمنگ کے جا رہے ہیں عین ممکن ہے کہ بہت جلد انٹارکٹیکا بھی آباد ہونے

Read more

مغربی کلچر کے تباہ کن اثرات

گاؤں میں چاند رات کا ایک اپنا ہی مزہ اور رنگ ہوتا تھا۔ مضافاتی لونڈے منہ میں پان، تن پر بوسکی/کرنڈی اور پاؤں میں کالز کا مشہور زمانہ سلیپر پہنے جوق در جوق بازاروں کا رخ کرتے۔ چوک چوراہوں میں ٹھٹھہ کرتے، پیکیں تھوکتے اور اپنی جان میں ڈون نمبر ون بنے پھرتے۔ اس سے ذرا فرصت ملتی تو نائی کی دکانوں کا رخ کرتے کہ عید سے پہلے حجامت اور شیو فرض ہوا کرتی تھی۔ اس رات دھوبیوں اور

Read more

بیوی

دنیا کی وہ عورت جسے آپ کبھی امپریس نہیں کر سکتے وہ آپ کی بیوی ہے۔ اور دنیا کی وہ عورت جسے آپ فوراً متاثر کر سکتے ہیں وہ بھی بیوی ہی ہے مگر کسی اور کی۔ ہم مگر سمجھتے تھے کہ یہ مقولہ ہمارے باب میں فٹ نہیں بیٹھتا۔ بڑے بڑے موضوعات پر سنجیدہ سوال کر کر کے ہم نے اکثر و بیشتر سب سے زیادہ مرعوب آج تک صرف اپنی بیگم کو ہی کیا تھا۔ کیونکہ دیگر تمام

Read more

لڑکی کی قسمت اور تعویذ کا توڑ

لڑکی نے خوب کس کر مرد کے پہلو میں بانہیں ڈال کر جپھی ڈالی ہوئی تھی اور سر اس کے کاندھے پر رکھا ہوا تھا۔ جنگل کے بیچوں بیچ بل کھاتی سڑک سنسان پڑی تھی۔ پوہ کا جاڑا پڑ رہا تھا۔ دسمبر کی ایک یخ بستہ شام تھی۔ دونوں خوب گرم کپڑوں میں لپٹے لپٹائے موٹر بائیک پر اٹکھیلیاں کرتے جاتے تھے۔ یوں لگتا تھا کہ سپیشل آج کی شام سیلیبریٹ کرنے نکلے ہیں۔ ان دونوں میں سے کسی ایک

Read more

گولی ارجنٹ ہے

واش روم میں بیٹھا تھا کہ باہر فون نے بجنا شروع کر دیا۔ سارا مزہ کرکرا ہو گیا۔ غم روزگار کے اہم ترین موضوعات پر جاری غور و فکر کا تانا بانا ٹوٹ گیا۔ میں نے کچھ سمے سے موبائل فون واش میں لے جانا بند کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ میں نے بالی ووڈ کے سکہ بند مفکر اعظم مسٹر پرفیکٹ جناب عامر خان صاحب کے ایک انٹرویو کا کلپ دیکھ کر کیا۔ آپ نے فرمایا کہ میں نے

Read more

ایندھن۔

نمبروں کا مسئلہ صرف میٹرک یا ایف ایس سی لیول کا نہیں ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے پورے نظام کی عکاسی کرتا ہے۔

ایک ایسا نظام جس میں تھوک سے پکوڑے تلے جا رہے ہیں اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ کاغذوں، ڈگریوں، نوکریوں اور سی ایس ایس تک میں یہ پکوڑے قابل قبول بھی ہیں۔

Read more

قومی لباس اور بینک کی ریسپشن والی لڑکی

اس دن جمعہ تھا۔ میں پچھلے دس سال سے اکثر و بیشتر جینز  پلس کیژوئل شرٹ، فارمل پینٹ شرٹ یا پھر جینز اور ٹی شرٹ میں ملبوس رہتا ہوں۔ شلوار قمیض فقط عیدین یا کسی کی فوتگی کے موقع پہن لیا تو پہن لیا۔ اس دن نہ جانے کیا ترنگ آئی میں نے الماری کھولی تو استری شدہ سفید شلوار قمیض پر نظر پڑی۔ میرا جی چاہا تو میں نے پہن لیا۔ مجھے ایک چیک جمع کروانے بنک جانا تھا۔

Read more

بڑے شہروں سے باہر کا پاکستان

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے باہر نکلتے ہی باقی ماندہ ملک کا چپہ چپہ ایسے ہو گیا ہے جیسے کوئی زچہ تازہ تازہ بچہ جن کر حالت چلہ میں چارپائی پر ادھ موئی ہوئی لیٹی ہو اور اب اس کی ”اللہ جی اللہ جی“ کی فغائیں بھی دم توڑ چکی ہوں اور یہ نیم وا آنکھوں کے ساتھ دنیا و مافیہا سے بے خبر گردن ایک جانب ڈھلکائے بے سدھ پڑی ہو اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے

Read more

کرونا وائرس کا مستقبل۔

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے تازہ ترین بیان کے مطابق ہمارا کرونا وائرس سے چھٹکارا فی الحال ممکن نہیں ہے۔ ویکسین اس بات کی قطعی گارنٹی نہیں ہے کہ آپ کرونا وائرس سے متاثر نہیں ہوسکتے بلکہ یہ صرف علامات کی شدت یعنی وینٹی لیٹر تک جانے اور خدانخواستہ کرونا کے باعث موت کے چانسز کو کم سے کم کر دیتی ہے۔

Read more

صفر پوائنٹ پر ایک عظیم صحافی سے ملاقات

آپ سے ملئے۔ آپ گجرات کے نواحی علاقے لالہ موسی ’میں پیدا ہوئے۔ آپ خاندان میں سکول جانے والے پہلے بچے تھے۔ آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے ایم اے صحافت کیا۔ بقول آپ کے گولڈ میڈل بھی حاصل کیا لیکن پھر بھی اخباروں کے دفاتر میں فرش پر سوتے رہے۔ کوئی ڈھنگ کی نوکری نہ ملی تاوقتیکہ ملک ریاض بحریہ ٹاؤن کی شکل میں آپ کا جگاڑ نہ لگ گیا۔ اب آپ کالم لکھتے ہیں۔ ٹی وی پر

Read more

ایف نائن پارک کے پبلک ٹوائلٹ

یہ فاطمہ جناح پارک المعروف ایف نائن پارک اسلام آباد ہے۔ یہ دارالحکومت کا مرکزی پارک ہے۔ برسات کی ایک سہانی پرفضا شام ہے۔ وہاں سامنے تاج محل طرز کی بارہ دری پر دلہن نما ٹک ٹاکرنیاں فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں اور دولہے نما ٹک ٹاکر ایک ہاتھ سے ان کی کمروں اور دوسرے سے ان کے گھگروں کو سنبھالنے کی سعی لاحاصل کر رہے ہیں۔ یہاں غریب، متوسط اور امیر کبیر سارے گھرانے آرہے ہیں۔ کچھ چہل قدمی

Read more

کیپ ٹاؤن کی اشرافیہ کا پانی کیسے بند ہوا؟

ساؤتھ افریقہ براعظم افریقہ کا یورپ ہے۔ اس کے اردگرد براعظم افریقہ کی تھرڈ ورلڈ اور بعضے فورتھ ورلڈ علاقے آباد ہیں۔ ساؤتھ افریقہ نیلسن مینڈیلا اور اپنے سونے اور ہیرے کی کانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ کیپ ٹاؤن اس کا دارالحکومت ہے۔ کیپ ٹاؤن میں ایلیٹ سے بھی کئی درجے اوپر کی کلاسز آباد ہیں۔ جن میں مافیا ڈان، بزنس ٹائیکونز اور کونگلومیریٹس کے ہیڈز، دنیا بھر کے مشہور کنگز ود آؤٹ کنگڈم اور سیلیبریٹیز

Read more

مرنے والی کبھی واپس نہیں آتے

مرنے والے کبھی واپس نہیں آتے۔ جس نے بھی کہا ایک ہزار فی صد درست کہا کہ قبر کا عذاب فقط مردہ جانتا ہے۔ ”ستارے کیا کہتے ہیں“ اور ”آپ کا یہ ہفتہ کیسا رہے گا“ والے صفحات ہمیشہ مزاح سمجھ کر پڑھے اور کبھی ان پر یقین نہیں کیا۔ مگر آج خیال آ رہا ہے کہ ہو سکتا ہے واقعی ستارے گردش میں آتے ہوں۔ اسلام آباد کا ایچ نائن اتوار بازار جو جی نائن کراچی کمپنی کے اشارے

Read more

لاشعور۔

آپ کے پاس کوئی الارم کوئی موبائل فون کوئی جگانے والا نہ ہو آپ رات کو تہیہ کر کے سو جائیں یا سچے دل سے دعا مانگ کر سو جائیں کہ صبح فلاں وقت پر مثلاً چار بجے یا چھ بجے اٹھ جاؤں گا۔ ضرور اٹھ جاؤں گا۔ ہر صورت اٹھ جاؤں گا۔ اے باری تعالی ’! دیکھ مجھے صبح سویرے بہت اہم میٹنگ پر جانا ہے۔ اے بھگوان! او گاڈ! اے یسوع مسیح صبح پانچ بجے میری فلائٹ ہے۔ لہذا مجھے جگا دینا۔

Read more

ابلیس ثانی

یوں تو زندگی میں بے عزتی کروانے کے لاتعداد طریقے رائج ہیں لیکن ایک طریقہ ایسا ہے جسے آپ ناگہانی بے عزتی کہہ سکتے ہیں۔ مطلب بیٹھے بٹھائے، بغیر کچھ کہے یا کسی کو چھیڑے آپ کو رگڑ دیا جائے گا۔ باتوں کے تھپیڑے آپ کے گال لال کردیں گے۔ سامنے والا باقاعدہ آپ کو غلیظ ترین گالیاں دے گا، تو تڑاق سے گفتگو کرے، بھنویں سکیڑ کے تیوری چڑھائے گا اور اس خبیث الاخبث کا روپ دھار لے گا

Read more

سوشل میڈیا پر پوسٹ کسی نے کاپی کر لی تو شارٹ کیوں ہوتے ہو بھئی؟

آج سے چار پانچ چھ ہزار سال قبل مسیح کے زمانے میں ایک سے ایک بڑا مفکر، فلسفی اور سائنس دان گزرا ہے۔ قدیم ہندوستان ہو یا یونان، مصر ہو یا فارس، روم کی سلطنت ہو یا موہنجو داڑو اور ہڑپہ کے باسی ان سب میں اعلی ’پائے کے معیشت دان، سیاست دان، مذہبی راہنما، فلسفی اور سائنس دان موجود تھے۔ یہ لوگ سائنس اور دیگر علوم میں کس قدر آگے تھے اس کا اندازہ آپ اس سے لگائیں کہ

Read more

عید

عید واقعی عید ہوا کرتی تھی۔ رمضان کے دوسرے عشرے سے درزیوں کی دکانوں پر ”پندرہ رمضان کے بعد بکنگ بند ہے“ کے اشتہارات آویزاں ہو جاتے تھے۔ بچوں اور نوجوانوں میں زرق برق لباس، جوتے اور عید کے دیگر لوازمات کا شوق اس حد تک ہوتا تھا کہ کوئی اپنے قمیض کے بٹن الگ سے درزی کو دے کر آ رہا ہے۔ لڑکیاں مہندی، چوڑیوں اور نئے سے نئے فیشن ڈیزائن کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ عید کارڈ لئے

Read more

شہنشاہ ایران رضا شاہ پہلوی اور فرح دیبا شاہ پہلوی کی محبت

ایرانی بادشاہ رضا شاہ پہلوی بڑا ہی دل چسپ کردار تھا۔ ہما شما جو چٹخارے دار قصے کہانیاں بادشاہوں کے متعلق الف لیلی ’، داستان امیر حمزہ اور دیگر کلاسیکل داستانوں میں پڑھتے ہیں وہ ان کا مجسم نمونہ تھا۔ اس کی معشوقہ بیوی فرح دیبا شاہ پہلوی اسے جان و دل سے عزیز تھی اور اسے وہ ہمہ وقت پہلو سے لگائے لگائے پھرتا تھا۔ عبادت بھی اس کے ساتھ ہی کرتا پایا جاتا تھا۔ ایک دن دربار سجا

Read more

کبھی پاگل خانے گئے ہیں آپ؟

کبھی پاگل خانے گئے ہیں آپ؟وہاں موجود پاگلوں کی گفتگو سننے یا کسی فلم میں دیکھنے کا موقع ملا ہو تو آپ نے ایک چیز جو نوٹ کی ہو گی اور جو تقریباً ہر دوسرے پاگل میں بدرجۂ اتم موجود ہوتی ہے ، وہ فینٹیسی (Fantasy) میں رہنا ہے۔ ذہنی امراض میں سے ایک ہر وقت فینٹیسی میں رہنا اور اس سے ایک درجہ آگے یہ کہ گردوپیش کے حقائق کو یکسر نظر انداز کر دینا اور اپنی فینٹسی کو ہی حقیقی دنیا سمجھنا ہے۔

Read more

ملتان میں ہوا قتلِ آم

جن کے باغات تھے انہوں نے بیچ دیے۔ جنہوں نے خریدے ان کی مرضی وہ وہاں پلازہ بنائیں، ہاؤسنگ سوسائٹی بنائیں یا فائیو سٹار بیت الخلاء۔ تم کون؟ ”میں ایک عام شہری (*خوامخوہ) اچھا تو میں کہہ ریا تھا یہ ماحولیات کا ایشو ہے۔ پہلے بھی پاکستان گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ ایسے میں یہ قتل آم؟ دوسرا ہمارا چونسا، لنگڑا، سندھڑی، دوسہری، انور رٹول اور فجری بین الاقوامی شہرت یافتہ اور دنیا میں پہلے نمبر کا

Read more

موسیقی ہمیں کیسے جوڑتی ہے؟

کبھی کسی دادی یا نانی نے آپ کے سمارٹ فون پر
”یار میرا تتلیاں ورگا“
سننے کی فرمائش کی ہے؟
یا پھر ابا جی نے کہا ہو کہ
”بھئی تیرے اس فون میں“ کالے جئے لباس دی شوقین اے کڑی ”والا گانا“ ڈاؤن لوڈ ”ہو جائے گا کیا؟“
یقیناً نہیں کہا ہو گا۔

Read more

نام میں کیا رکھا ہے؟

ماشا اللہ! بڑی ہی پیاری بچی ہے۔ کیا نام رکھا ہے اس کا؟ ”مشخافتلہ نارتین“ ہیں جی؟ ہم شش و پنج میں پڑ گئے کہ اگر نام دہرائیں تو کیا عین مین تلفظ اسی طرح ادا کر بھی پائیں گے یا نہیں۔ اور اگر اس کوشش میں یہ نام غلطی سے کسی ’لفظ معترضہ‘ میں تبدیل ہو گیا تو ہماری تو خیر ہے لیکن بچی کی والدہ کی خواہ مخواہ سبکی سی ہو جائے گی۔ ہمت کر کے صرف اتنا

Read more

کورونا وائرس ویکسین اور سرعت انزال کا خوف

محفل میں عجیب سی خاموشی چھا رہی تھی۔ میں نے سکوت کی دھند زدہ چادر کو توڑ کر کچھ خوشگوار ماحول بنانے کی کوشش کی۔ ”فائزر نے پھر ویکسین بنا لی کورونا وائرس کی، امید ہے اب جلد ہی عوام کی پہنچ میں ہو گی۔“ وہ نہایت خشمگیں نگاہوں سے مجھے گھور کر بولے: ”یہی تو تم زیادہ پڑھے لکھوں کا مسئلہ ہے۔ ایک سازش ہے نئی نسل جس کا شکار ہوتی چلی جا رہی ہے بس۔ اور تم بھی

Read more

نئی حکومت کا نیا پروٹوکول اور پرانا بوڑھا

سگنل کھلا اور گاڑیوں میں بیٹھے دنیا کے فارغ ترین لوگوں نے ہارن بجا بجا کر محشر بپا کر دیا۔

ایک ضعیف العمر ٹیکسی ڈرائیور کنفیوز ہو گیا۔ اس کے آگے پیچھے دائیں بائیں تمام آڈی، پراڈو، کییا سپورٹیج اور مرسیڈیزیں تھیں۔ اس نے ڈرتے بچتے بوکھلاتے ہوئے اشارہ آن کر کے سڑک کے انتہائی بائیں لین، جو کہ بائیک یا معذور افراد کے لئے مختص تھی، میں جانے کی کوشش کی۔

Read more

ایک بے ساختہ مشورہ

وہ مجھ سے عمر میں ڈیڑھ گنا بڑے ہیں۔ ڈاکٹر ہیں۔ مجھے اپنے فلیٹ میں لیپ ٹاپ پر ایک پریزینٹیشن میں مدد لینے کے لئے مدعو کیا۔ میں داخل ہوا تو مجھے یہ کوئی کباڑخانہ یا سٹور روم دکھائی دیا۔ ہر شے گرد سے اٹی پڑی تھی۔ میز پر سالن سے لتھڑی ڈسپوزیبل رکابیاں دھری تھیں جن پر جما ہوا سالن اب پھپھوندی کا رزق بن رہا تھا۔ سامنے کی میز جو کسی زمانے میں سٹڈی ٹیبل رہی ہوگی اب

Read more

ٹائم مینیجمنٹ

راوی کہتا ہے کہ کسی بادشاہ کے دربار میں ایک بازی گر بہروپیا آیا اور اپنا فن دکھانے لگا۔ اس نے ایک سو فٹ کے فاصلے پر ایک سوئی کو زمین میں عموداً گاڑا اور پھر ایک دوسری سوئی عین نشانہ تاک کر ایسی تیزی سے جو ماری کہ وہ پہلی سوئی کے ناکے میں سے ہوئی نکل گئی۔ وزیروں، مشیروں اور درباریوں نے تالیاں پیٹ پیٹ کر آسمان سر پر اٹھا لیا اور بازی گر بھی داد و انعام کی غرض لئے للچائی ہوئی نظروں سے بادشاہ کی طرف دیکھنے لگا۔

بادشاہ مگر ساکت و جامد اپنی جگہ پر سنجیدگی سے بیٹھا رہا اور گہری سانس لے کر کافی دیر بعد خزانچی سے مخاطب ہوا ”اس کو دو اشرفیاں دے دو۔“
اس کے بعد جلاد سے کہا ” الٹا لٹا کر ایک سو جوتے اس کی پشت پر مارے جائیں۔“

Read more

کرونا وائرس کی دوسری لہر کے لئے

انسانی دماغ کی یہ خاصیت ہے کہ جو شے اس میں ایک بار چپک جائے یا یہ جس موضوع میں دلچسپی لینے لگے تو دنیا مافیہا سے بے خبر اسی دھن میں مگن ہوجاتا ہے۔ بس چلتے پھرتے، سوتے جاگتے، اٹھتے بیٹھتے اسے وہی سوجھتا ہے یا یوں کہیے کہ ایک ہڑک سی اٹھتی ہے جو دیوانہ وار اسے اسی سمت سوچنے اور اسی کی ٹوہ میں سرگرداں رہنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ اگر تو یہ لگن اور ہوک ترقی پسندی کی ہو اور تخلیقی آئیڈیاز سے بھرپور ہو تو سبحان اللہ۔ انسان کے وارے نیارے۔

Read more

جدید خوراک اور صحت کے مسائل

پچھلے دنوں ”ورلڈ فوڈ ڈے“ منایا گیا۔

اس موقع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی شہر میں عوامی مقامات پر خوراک اور صحت سے منسلک مفاد عامہ کے کئی پیغامات آویزاں کیے ۔ جن میں سے ایک پیغام سمجھنے والوں کے لئے نشانی کی حیثیت رکھتا تھا۔

”سافٹ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس قاتل ہیں۔ ذہنی و جسمانی عارضوں کا باعث بنتے ہیں۔ پرہیز کیجیئے“
آئیے دیکھتے ہیں کیسے۔
انرجی ڈرنکس کو تین چیزیں مہلک بناتی ہیں۔

Read more

اور آنا گھر میں ”مچھلیوں“ کا۔

اگر آپ عیاشی اور فارغ البالی کی زندگی گزار گزار کر بور ہوگئے ہیں تو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ آپ ایک عدد ایکواریم اور اس کے ساتھ پندرہ بیس چھوٹی بڑی رنگ برنگی مچھلیاں گھر لے آئیں۔ لیجیے سرکار! آپ کے برے دن شروع ہوگئے۔ سب سے پہلا جھٹکا جو آپ کی خوش فہمیوں کی عمارت کی بنیادیں ہلائے گا وہ ایکواریم میں پانی ڈالنے کے فوراًبعد ہوگا۔ جب نہایت پرجوش انداز میں آپ بالٹی پر بالٹی بھر کر

Read more

کم بول۔

پہلے میں بہت لکھتا تھا پھر آہستہ آہستہ مجھے معلوم ہوا کہ ہم لوگ پڑھنے کے شوقین نہیں نہ ہی سننے کے ہیں بلکہ بولنے کے ہیں۔ ٹی وی شوز ، ایف ایم ریڈیو ، مالز ، بازار، امتحانی مراکز ، ہسپتال، مساجد اور حتی کہ بیت الخلا تک میں بولا جارہا ہے۔ کیا بولنا ہے ، کیوں بولنا ہے اور کب بولنا ہے اس سے ہمیں کوئی غرض نہیں۔ بس بولنا ہے۔ زیادہ اور بلاوجہ بولنا لڑائی جھگڑے کو

Read more

ملتان : پاکستان کی شان جسے نظر انداز کر دیا گیا

چندروز پہلے ایک ایسے شخص سے ملاقات ہوئی جو حال ہی میں یورپ کی سیر سے واپس لوٹا تھا۔ گپ شپ میں اُس شخص نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔ اُس کے مطابق وہ اٹلی کے ایک مشہور میوزیم میں گیا۔وہاں اُسکی ملاقات کسی یورپی سکالر سے ہوئی۔اپنا تعارف کراتے ہوئے اس شخص نے بتایا کہ اُسکا تعلق پاکستان کے شہر ملتان سے ہے تو یورپی سکالر نے اسکا ہاتھ پکڑ کر چوم لیا۔اُسکے لبوں پر بار بار” ملتان” کا نام

Read more

چراغ دین خاکروب کا داماد اور ہم سب

جون کا مہینہ تھا اور گرمیاں اپنے جوبن پر۔ چراغ دین خاکروب کا داماد کچھ دن کے لئے پہلی بار اپنے سسرال یعنی چراغ دین کے گھر آیا تو اسکی خوب خاطر تواضع کی گئی جیسا کہ برصغیر میں رواج ہے کہ داماد کو سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے۔ رات کو سونے کے لئے سرِ شام ہی تیاریاں شروع کر دی گئیں اور چراغ دین کی ہدایت پر اس کے داماد کا بستر گھر کی سب سے صاف ستھری

Read more