بے کفن لاشے کا ماتم

اشاروں کنایوں کی زبان وہ بہت اچھی طرح سمجھتی تھی کیونکہ وہ طوائف تھی اور گاہک کی رگ رگ سے واقف۔ طوائفوں سے عشق نہیں، سودا ہوتا ہے۔ لوگ کھلونوں سے دل بہلانے آتے ہیں اور وہ ان کی جیبوں سے اپنا سرمایہ تجارت حاصل کرتی ہیں۔ طوائف سے عشق کا دعویٰ بہت کرتے ہیں لیکن ان کا عشق اس غزل کی مانند ہوتا ہے جس کا مقطع خلوت بے ناموس ہے اس لیے آہ سرد اور لب خشک اسے

Read more

کیرالہ کا ہم جنس پرست جوڑا: ’جب ڈاکٹر ہمارے رشتے کو نہیں سمجھ سکے تو دوسرے کیسے سمجھیں گے؟‘

عدالت کی جانب سے ایک ساتھ رہنے کی اجازت ملنے کے بعد عفیفہ اور سمیہ نے چند ماہ ہی ایک ساتھ گزارے تھے کہ عفیفہ کے اہلخانہ اور رشتہ دار عفیفہ کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔

Read more

انڈونیشیا کا ’ریوینج پورن کیس‘ جس میں ملزم کو تاریخی سزا دی گئی

انڈونیشیا میں ریوینج پورن کے ایک مقدمے میں ملزم کو چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے تاہم متاثرہ خاندان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئےاس سزا کو ناکافی قرار دیا ہے۔

Read more

افریقی ممالک میں ایڈز: ’ہمیشہ جنسی ساتھیوں سے کنڈوم پہننے کو کہتی ہوں لیکن اکثر وہ انکار کر دیتے ہیں‘

اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر دنیا میں صحت سے متعلق اہم منصوبوں کو مکمل مالی ماونت حاصل ہو جائے تو دنیا میں سنہ 2030 تک ایڈز کے خاتمہ ہو سکتا ہے۔

Read more

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ (2)

وطن عزیز میں خواتین کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لیے بہت سی خواتین کام کر رہی ہیں۔ ان کے نزدیک مغرب کی عورت کی زندگی ایک آئیڈیل کی حیثیت رکھتی ہے اور وہ اس آئیڈیل کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ کام اکیلے دھکیلے بھی سر انجام دیا جا رہا ہے اور این جی اوز بنا کر اجتماعی شکل میں بھی ہو رہا ہے۔ ضرورت اس امر کو سمجھنے کی ہے کہ ہر دو معاشروں میں عورت

Read more

شرعی عدالت کا فیصلہ ایک مثبت رہنمائی

ہم بالعموم اور میں خود بھی بالخصوص ایسے موضوعات پر قلم نہیں اٹھاتے کہ جن پر بات کرنا ہمارے معاشرے میں کسی حد تک معیوب تصور کیا جاتا ہے حالانکہ وہ ایک معاشرتی حقیقت ہوتے ہیں جیسے کہ خواجہ سرا یا ان سے متعلقہ دوسری اصناف کے مسائل وغیرہ گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ایسی بحث پر کہ جس کے بارے ہمارے اردگرد مختلف آرا پائی جا رہی تھیں سوچنے کے بعد کچھ لکھنے کا فیصلہ کیا اور کافی تحقیق

Read more

ناول "سدھارتھ” ایک مطالعہ

ہرمن ہیسے ادبی دنیا کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ ادب کے سنجیدہ قارئین ضرور ان کی شخصیت سے واقف ہیں۔ وہ 2 جولائی 1877 ء کو جرمنی میں پیدا ہوئے اور 9 اگست 1962 ء میں 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ بنیادی طور پر ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر تھے۔ وہ اپنے تین شاہکار ناولز، سدھارتھ، اسٹیفن وولف اور دی گلاس بیڈ گیم کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ 1946 ء میں انہیں نوبل انعام برائے

Read more

کتاب کا خوف: ہٹلر سے قرآن سوزی تک

بدھ کے روز اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں مذہبی منافرت کی ترغیب دینے اور اس کے اظہار کی مذمت کے علاوہ حال ہی میں سویڈن میں ہونے والے واقعہ کی بھی مذمت کی گئی جس میں عراق سے نقل مکانی کرنے والے دو باشندوں نے ایک مسجد کے سامنے قرآن کریم کے نسخہ کی بے حرمتی کی اور اسے جلایا۔ اس قرارداد میں ان افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی

Read more

ومبلڈن: ٹینِس میں لباس کے سخت قواعد کا 146 برس پرانا تنازع

اپنی تاریخ میں پہلی بار ومبلڈن میں ٹینِس کے مقابلوں کے دوران انتظامیہ نے اپنے ڈریس کوڈ میں نرمی کی ہے۔ یہ قواعد اتنے سخت کیوں ہیں؟ ایلی وائلٹ براملی اس موضوع پر ایک نظر ڈالتی ہیں۔

Read more

بلی تھیلے سے باہر

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 53 ویں اجلاس میں اسرائیل کی نائب مستقل مندوب آدی فرجون نے کہا کہ اسرائیل کو پاکستان میں انسانی حقوق کی مجموعی صورت حال پر گہری تشویش ہے جہاں جبری گمشدگیاں، تشدد، پرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن، مذہبی اقلیتوں اور دیگر پسماندہ گروپوں کے خلاف تشدد جاری ہے۔ ضروری ہے کہ پاکستان من مانی گرفتاریوں، تشدد، دوسرے ناروا سلوک کو روکے، ایسی کارروائیوں کے مرتکب افراد کو

Read more

صفدر زیدی کا ناول: "بنت داہر” اور بن قاسم

ناول کا انتساب مفتوح اقوام کے نام ہے۔ خود کلامی میں اپنے خلاف تھیسس کھڑا کیا گیا ہے اور اختتامی انتساب کی روایت قائم کرتے ہوئے راج کماری کو اس کا حق دار ٹھہرایا گیا، اور پھر البرٹ کامیو کے قول کو جھوٹ اور سچ کی صلیب پر رکھے فکشن نگار نے اپنے ہنر کی تابانیاں دکھائی ہیں۔ ہر سامراج کے اپنے ظلمات ہوتے ہیں۔ لیکن ہر اچھے ناول نگار کے اپنے بحر ظلمات بھی ہوتے ہیں۔ بنت داہر دو

Read more

10 سیکنڈ کی جنسی ہراسانی کو جرم قرار نہ دینے کے فیصلے پر احتجاج: ’جب ہراساں کیا جا رہا ہو تو سیکنڈ کون گنتا ہے‘

طالبہ کے مطابق وہ سکول کی سیڑھیاں چڑھ رہی تھی کہ ان کو اچانک احساس ہوا کہ کسی نے ان کا پاجامہ نیچے کھسکا کر ان کے زیر جامہ کو کھینچا اور کولہوں پر چٹکی کاٹی۔

Read more

الزامات کی زد میں آنے والے بی بی سی میزبان ہوو ایڈورڈز ہسپتال میں زیر علاج

ہوو ایڈورڈز کی اہلیہ نے ان کی شناخت بی بی سی کے اس میزبان کے طور پر کی ہے جن پر ایک نوجوان سے پیسوں کے بدلے عریاں تصویریں مانگنے کے الزامات ہیں۔ ان کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ ہوو ایڈورڈز ذہنی صحت سے جڑے مسائل سے متاثر ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں۔

Read more

لفظ تالہ اور چند گزارشات

سوال یہ ہے کہ: ایک آرٹیکل جس میں لفظ تالے کا ذکر ہوا ہے آج کل ٹاک اف دا ٹاؤن ہے اگر یہ آرٹیکل سکول، کالج یا یونیورسٹی کے بچے اور بچیوں تک پہنچ جائے تو اس کے ان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ کیا ہر لڑکا ہر لڑکی کو دیکھ کر تالہ تالہ نہیں کہے گا؟ کیا ہر لڑکا اب ہر لڑکی سے پوچھنے کی جسارت نہیں کرے گا کہ کیا اس کی V کو تالہ تو نہیں

Read more

خدارا عقل کو تالہ لگائیے

جب آپ کا مقدمہ کوئی اناڑی وکیل لڑے گا تو کیا ہو گا؟ جب بندر نائی بن جائے گا تو تب کیا ہو گا؟ ناک ہی کٹے گی ظاہر ہے یہ بتانے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت تو نہیں ہے اور سچی بات یہ ہے کہ اس عورت جاتی کی ناک مجھے چند دن سے کٹتی محسوس ہوئی ہے۔ اس زمینی گولے پہ تین طرح کے انسان بستے ہیں :مرد، عورت، خواجہ سرا کیا عورت صرف ویجائنا کا

Read more

بالی وڈ میں آج بھی رجعت پسندی اور پدر شاہی سوچ کتنی غالب ہے؟

تحقیق میں بتایا گیا کہ اگرچہ خواتین کے گرد گھومتی فلمیں خوش آئند ہے لیکن باکس آفس پر راج کرنے والی اکثریت فلموں میں جنسی تعصب، رجعت پسندی نظر آتی ہے جبکہ خواتین اور ایل جی بی ٹی کمیونٹی کی نمائندگی کم ہوتی ہے۔

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ!

ساتویں قسط ثانیہ اب تک جتنے مردوں سے ملی ہے اس کی روشنی میں اس کے پاس مرد کو پرکھنے کی ایک ہی میزان ہے کہ وہ مرد و عورت کے درمیان جنسی کشش پہ ہر کسی کو تولتی ہے۔ اس کے مطابق وہ انور سن رائے کو مرد سمجھنے سے انکاری ہے۔ اس کے خیال میں انور سن رائے جنسی طور پہ کمزور شخص ہے اور اسی لئے ثانیہ کو اس نظر سے نہیں دیکھتا جو جنسی کشش کا

Read more

عقل کا تالہ

پاکستان میں آپ کو ہر تھوڑے دنوں بعد کوئی نہ کوئی فساد ملے گا کہ ہم اتنے ویلے ہیں کہ کسی بھی مسلے کے حل تک جانے کی بجائے ایسی فضول چیز پر فساد شروع کرتے ہیں کہ اصل اور گمبھیر مسئلہ گم ہو جاتا ہے اور جو ثانوی باتیں ہوتی ہیں وہ اصل مسئلے پر حاوی ہو جاتی ہیں۔ پچھلے دو تین دن سے یہ مسئلہ گرم ہے کہ لکھاری نے خود سے کہانی بنا کر ویجائنا کو تالہ

Read more

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

(پارٹ اول) یوم خواتین کے موقع پر دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق کے حصول اور ان کے تحفظ کے لیے جلسے جلوس ہوتے ہیں۔ ریلیاں نکالی جاتی ہیں مختلف سیمینار اور مباحث کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر پاکستان میں کیے جانے والے عورت مارچ کی بھی خوب دھوم مچتی ہے۔ لبرل خواتین مساوات، برابری اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے نعرہ زن نظر آتی ہیں۔ عام طور پر ان خواتین بلکہ تیسری دنیا کی اکثر

Read more

دنیا بھر میں آتشک نامی جنسی بیماری اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

سفلس یا آتشک بیماری دوسری بیماریوں کی نقل کرنے میں مہارت رکھتی ہے جس کی وجہ سے اس کی ابتدائی علامات عام طور پر نظر انداز ہو جاتی ہیں لیکن اگر اس بیماری کا علاج نہ کیا جائے تو اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں۔

Read more

مقدس گائے اور جنسی ہوس

آج جس موضوع پر قلم اٹھا یا ہے وہ میرا ذاتی پیشہ بھی ہے اور پیشہ بھی وہ کہ جس پر ہمیشہ فخر رہا ہے لیکن تواتر سے ملتی ہوئی خبروں نے دل کو مضطرب سا کر دیا آج پھر کسی دیہات، گاؤں یا کسی نواحی علاقے کی خبر نظر سے گزری پوری مکمل خبر پڑھنے کی نہ ہی ہمت تھی اور نہ ہی حوصلہ کہ جب ایک اور دینی مدرسے کے استاد نے 7 سالہ ننھے طالب علم کو

Read more

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی تحریر اور ردعمل

گزشتہ دنوں مشہور مضمون نگار خاتون ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے عورتوں کی زبوں حالی اور بے چارگی کو موضوع بنایا تھا۔ اور پورے وثوق سے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں عورتوں کی پاکدامنی کو یقینی بنانے کے لیے مرد ان کے جنسی عضو کو تالا لگاتے ہیں۔ اس کو انہوں نے مویشیوں کی نکیل سے تشبیہ دی۔ ان کے بقول جنسی عضو کو تالا لگانے کا مقصد مرد کی بالادستی، عورت کی غلامی اور جنسی بے

Read more

’ایک راہب نے میرا ریپ کیا، پھر مجھے حمل گرانے پر مجبور کیا‘

25 اگست 2022 کو کم عمر بچوں کے جنسی استحصال کا ایک بڑا سکینڈل سامنے آیا تھا جب کولمبیا میں میڈیئین شہر کے آرچ بشپ نے دو سال کی قانونی جنگ کے بعد 36 راہبوں کے نام شائع کیے جو ان جرائم میں ملوث رہے تھے۔ اس فہرست میں اس راہب کا نام بھی شامل ہے جن پر نتالیہ ریسٹریپو کا ریپ کرنے کا الزام ہے۔ نتالیہ نے اپنی آپ بیتی سنائی ہے۔

Read more

عضو تناسل کو تالا کون لگائے گا

آ پ کا کسی ایسے شخص کے متعلق کیا خیال ہے جو دن دیہاڑے اپنی نیکر اتار کر ایک برقع پوش خاتون پر لپک پڑے؟ کیا اس قسم کے بندے سے یہ کہہ کر جان چھڑائی جا سکتی ہے کہ ” بندہ ذہنی مریض تھا“ حالانکہ واردات کے دوران وہ ماسک پہنے ہوئے تھا تا کہ کوئی اسے پہچان نہ لے؟ آخر کس وجہ سے وہ اس نہج تک پہنچ گیا کہ کپڑوں سے بے نیاز ہو کر سر راہ ہی

Read more

دلیپ کمار کی دوسری برسی اور ان کی 12 امر فلمیں

میتھڈ ایکٹنگ کے سَرخیل دلیپ کمار نے جو کردار نبھایا امر کر دیا۔ سنیما کے شائقین میں سے کون ہو گا جس نے امریکی اداکار مارلن برینڈو کا نام نہیں سن رکھا ہو گا؟ فرانسس فورڈ کپولا کی تین حصوں پر مبنی فلم ‘گاڈ فادر’ میں میتھڈ ایکٹنگ نے انہیں اداکاری کے میدان میں وہ مقام عطا کیا جو لازوال ہے۔ ہالی ووڈ میں وہ پہلے اداکار تھے جنہوں نے میتھڈ ایکٹنگ کے ذریعے اداکاری کے فن کو انگلی پکڑ

Read more

اردو فکشن اور ڈراموں میں کارو کاری کے چند حوالے

انسائیکلو پیڈیا بریٹانیکا کے مطابق ”خاندان کے مردوں کے ہاتھوں لڑکی یا عورت کے قتل کو اکثر اوقات عزت کے نام پر قتل کہا جاتا ہے۔ مارنے والے اپنے عمل کے حق میں یہ دلیل دیتے ہیں کہ مرنے والی نے ان کے خاندان کے نام اور ناموس پر بٹا لگایا ہے۔ پدر سری معاشروں میں، لڑکیوں اور خواتین کی سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھی جاتی ہے۔ عورتوں کے کنوارے پن اور جنسی پاکیزگی کو برقرار رکھنا مرد رشتہ داروں۔

Read more

ایناکونڈا جنسی ملاپ کے بعد اپنے نر پارٹنر کو نگل کیوں لیتی ہیں؟

سائنس دانوں کا اس سے قبل اپنی تحقیق میں یہ خیال رہا ہے کہ جنسی عمل میں ملن کے دوران نر سانپ مادہ سانپوں پر حاوی ہوتی ہیں اور مادہ سانپ صرف نر کے اشارے کا جواب دیتی ہے تاہم ایناکونڈا کے بارے میں اس عجیب و غریب حقیقت نے انہیں چونکا دیا ہے۔

Read more

پاکستان میں عوامی مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے اور فحش حرکات کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

پاکستان میں آئے روز عوامی مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آتے ہیں۔ تاہم گزشتہ چند دنوں میں دو ایسے الگ الگ واقعات سوشل میڈیا پر زیر بحث رہے ہیں جن میں متاثرہ لڑکیوں کے ساتھ ہراساں کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لانے کا زور و شور سے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Read more

تالہ ۔ ۔ ۔ بندی

پیچیدہ امر یہ ہے کہ ہمارے ہاں سنجیدہ موضوعات پر مکالمے کی کوئی صورت موجود نہیں ہے۔ جو موضوعات یونیورسٹی کے کلاس روم میں لازمی علوم (Prerequisites) کے حصول کے بعد زیر بحث آنے چاہیں وہ سوشل میڈیا پر نہ صرف سطحی انداز میں زیر بحث آتے ہیں بلکہ زیر بحث آنے کے لئے بھی کسی حادثہ یا واقعہ کے منتظر ہوتے ہیں اور جونہی گرد بیٹھ جاتی ہے، مباحثے کے شرکاء کو کوئی نیا موضوع اپنی جانب راغب کر

Read more

ڈاکٹر لیاقت تابان کا ناول: دارالامان

دارالامان 203 صفحات پر مشتمل ناول ہے جسے 2017 میں پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان نے لکھا تھا اور ملگری لکوال کوئٹہ نے شائع کیا تھا۔ ڈاکٹر لیاقت تابان پیشے کے اعتبار  سے نیفرالوجی کے پروفیسر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی قلمی مشقت سے پشتو زبان کی آبیاری بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے بے شمار موضوعات پر بیس کتابیں تصنیف کی ہیں۔   مزکورہ ناول میں  پشتون خواتین کے حقوق  اور ان کو درپیش مسائل کے بارے میں بات

Read more

ہندوستان میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ

ہندوستان جیسے متنوع ملک میں یو سی سی کا نفاذ انتہائی حساس مسئلہ ہے۔ ان دنوں پورے ملک میں یکساں سول کوڈ کا موضوع زیر بحث ہے، چونکہ مکمل ڈرافٹ ابھی پیش نہیں کیا گیا ہے اس لیے کئی حلقوں سے اس پر کوئی واضح رائے سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم حکومتی اعلامیہ اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے جو بیان بازی کی جا رہی ہے اس سے بہت کچھ مطلب صاف ہوجاتا ہے کہ اس بل میں کیا ہو

Read more

سلطنت عثمانیہ میں جانشینی کی ’خونی دنیا‘ جہاں طاقتور لونڈیاں بادشاہ گر تھیں

دنیا کی سب سے بڑی سلطنتوں میں سے ایک میں سیاسی طاقت کے کھیل میں خواتین کا اثر و رسوخ قابل ذکر تھا۔

Read more

مسلمان خاتون ٹیچر اور ہندو طالبہ کی محبت، فرار اور گرفتاری: ’سوری ممی پاپا، ہم لیزبین ہیں‘

انڈیا کی ریاست راجستھان میں ایک سکول کی خاتون مسلم ٹیچر اور ایک ہندو طالبہ کے ہم جنس پرست تعلق کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔ ٹیچر اور سٹوڈنٹ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا تھا کہ وہ دونوں ایک دوسرے سے بے پناہ پیار کرتی ہیں۔

Read more

عجب نظام کے غضب اثرات

ایک تو ہمارا نظام تعلیم ہی عجب اس پر مخلوط نظام تعلیم غضب۔ جن معاشروں میں شعور اور اقدار کی کمی ہو وہاں ایسی عجب غضب باتیں ہوتی ہیں۔ بنیادی طور پر ہم ایک مسلم معاشرہ ہیں۔ مخلوط تعلیم کا سب سے بڑا نقصان ہمیں اسلامی اقدار کی پامالی کی صورت میں نظر آتا ہے مخلوط تعلیم کو درست قرار دینے والے اس ضمن میں دو دلائل بہت زیادہ دیتے ہیں۔ 1۔ خواتین کا جمعے اور عید کی نمازوں میں

Read more

ویجائنا کو تالہ لگا ہے!

امی آپ نے اپنی شادی پر نتھ پہنی؟ نہیں۔ کیوں؟ میرا ناک چھدا ہوا نہیں تھا۔ کیوں نہیں چھدوایا؟ کیوں کہ مجھے اس سے وابستہ تصور سے گھن آتی تھی۔ وہ کیا؟ نتھ اتروائی اور نتھ ڈلوائی۔ نتھ اتروائی کیا ہے؟ ایک اشارہ کہ نتھ پہنے ہوئے عورت کنواری ہے اور نتھ اتروائی سے مراد یہ ہے کہ نتھ اتارنے والا اس عورت سے جنسی تعلق قائم کرنے والا پہلا مرد ہے۔ نتھ ڈلوائی کیا ہے؟ نتھ ڈال کر رکھنا

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! چھٹی قسط :

نبیل کو ثانیہ کی شاعری پسند آتی ہے اور وہ اسے نہ صرف صوفی قرار دیتا ہے بلکہ اس کے مطابق اردو میں ثانیہ سے بڑی شاعرہ اب تک پیدا نہیں ہوئی۔

اس تعریف کے پیچھے بھی نبیل اپنا فائدہ دیکھ رہا ہے۔ بیوی کے شاعرہ ہونے کی صورت میں شوہر کی واہ واہ تو ہو ہی جاتی ہے۔ شاعری کرنے والا جوڑا لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔

شاعری کرنے کے بعد ثانیہ کی زندگی کا ایک اور دور شروع ہوتا ہے۔ اب اسے معاشرے کے پڑھے لکھے دانشور شاعر مردوں کا سامنا ہے۔ یہاں ایک نئی صورت جنم لیتی ہے۔

Read more

نورین گلوانی: ’ڈرامہ پیاری مونا میں چیزیں توڑنے میں بڑا مزہ آیا‘

پاکستانی اداکارہ نورین گلوانی بلاشبہ اُن چند کامیاب فنکاروں میں شامل ہیں جو ڈراموں کی دنیا میں سائیڈ اور سپورٹنگ کردار ملنے کے باوجود اپنے کام کے ذریعے ایک منفرد پہچان بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔

Read more

بت پرستوں کی نئی نسلیں (11)

نوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو

Read more

انڈین اداکارہ مدھوبالا جن کے کروڑوں چاہنے والوں میں ذوالفقار علی بھٹو بھی شامل تھے

ذوالفقار علی بھٹو کو یہ گانا اور مدھوبالا اس قدر پسند تھی کہ وہ اس گانے کی شوٹنگ دیکھنے روزانہ آتے تھے۔ وہ مدھوبالا سے شادی کے لیے بہت سنجیدہ تھے۔ ایک بار انھوں نے لنچ کے دوران مدھوبالا کے سامنے اپنا ارادہ ظاہربھی کیا۔

Read more

فٹبالر پر ریپ کے الزامات: ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں‘

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی بینجامن مینڈی کے خلاف برطانوی عدالت میں مبینہ ریپ کے الزام سے متعلق سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا ہے کہ انھوں نے ایک نوجوان خاتون کا ریپ کیا اور پھر اس سے کہا کہ ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں۔‘

Read more

عمران خان کو اقتدار میں لانے کے بعد بیانیہ

سرخی میں لفظ عمران کو اقتدار میں لانا پڑھ کر کچھ پڑھنے والوں کو غصہ دلا سکتا ہے۔ آئیے پہلے اس کو حل کریں۔ آپ میں سے جن لوگوں نے شیکسپیئر کے عظیم ڈرامے میکبیتھ کو پڑھا ہے یا جنہیں اس ڈرامے کو تھیٹر میں دیکھنے کا موقع ملا ہے وہ مذکورہ لفظ کو پڑھنے کے بعد الجھ نہیں سکتے۔ میکبتھ، ایک عظیم جنرل، جب اپنے دوست بانکو کے ساتھ ایک فاتحانہ مہم جوئی سے واپس آ رہا تھا، گھر

Read more

ننھی منی خوشیاں، بقر عید اور دماغی صدمہ

شاید ملک سے دور رہتے رہتے احساس ہی نہیں رہا کہ وہاں لوگوں کو خوشی کے مواقع بڑی مشکل سے دستیاب ہوتے ہیں اسی لئے ہم جب بھی کسی تہوار، تقریب اور اہم دن پر ہونے والی کئی روزہ پر تعیش سرگرمیوں اور فضول خرچی پر سوال اٹھاتے ہیں تو ہمارے پرانے محلے کے ننھے بھائی جو اب ماشا اللہ ایک کامیاب بزنس مین بن کر پر ثروت علاقوں میں رہائش اختیار کر چکے ہیں فوراً سینہ ٹھونک کر میدان

Read more

کیا انڈیا میں ایک یکساں سول قانون مسلمانوں کے مذہبی قوانین کو متاثر کرسکتا ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ’یونیفارم سول کوڈ‘ لانے کی وکالت کی ہے مگر ناقدین اسے ایک سیاسی فیصلہ قرار دے رہے ہیں۔ انڈیا جیسے منتوع ملک میں ایک یکساں قانون مذہبی اقلیتوں کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

Read more

مصنوعی ذہانت: بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کی تصاویر کے غیر قانونی کاروبار کا انکشاف

بی بی سی کی ایک تحقیق کے مطابق بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے افراد یعنی پیڈوفائلز مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن مواد بناتے اور فروخت کرتے ہیں۔

Read more

تف ہے ایسی ماں پر!

کون ہو گا جو ماں کی عظمت کا معترف نہ ہو گا۔ اس زمین پر اسے خدا کے نائب کا درجہ دیا گیا۔ جنت کو ماں کے پیروں تلے جگہ دی گئی۔ تاریخ گواہ ہے کہ ماؤں نے اولاد کے لیے اپنی محبت اور قربانی سے تاریخ کے انمٹ باب قلم بند کیے ہیں۔ ماں کی محبت کو خالص ترین قرار دیا گیا۔ اس میں کوئی دو رائے بھی نہیں۔ یقیناً ہم اپنے آس پاس ایسی بے شمار ماؤں کو

Read more

حسن منظر کی افسانوی دنیا

گزشتہ جمعے بتاریخ تئیس جون جوش ملیح آبادی لائبریری آرٹس کونسل میں ریڈر اینڈ رائٹر کیفے کی روح رواں ڈاکٹر تنویر انجم کے زیر سایہ ایک پروقار ادبی نشست ایک پروقار اور اردو ادب کی ایک ذی وقار شخصیت حسن منظر کے ساتھ منعقد کی گئی۔ اس نشست کی خاص بات یہ تھی کہ اس نشست میں جناب حسن منظر صاحب بنفس نفیس موجود تھے جس کے لئے نہ صرف حاضرین نشست ڈاکٹر تنویر انجم صاحبہ کے شکر گزار اور

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں موٴذن سے ’جے شری رام‘ کے نعرے لگوانے کے واقعہ نے ’افسپا‘ پر پھر سے بحث کیوں چھیڑ دی؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں میں پلوامہ ضلع میں لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے مسجد میں داخل ہوکر موٴذن سے ’جے شری رام‘ کے نعرے لگوائے ہیں۔ اس واقعہ نے جموں وکشمیر میں نافذ نہایت متنازعہ فوجی قانون ’آرمڈ فورسز سپیشل پاورس ایکٹ‘ یا افسپا پر پھر سے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

ڈاکٹر مبارک علی کی بینائی، پرویز ہود بھائی اور ہولی کا تہوار

اس دفعہ کا پروگرام "بیٹھک” جسے سید عمران شفقت ہوسٹ کرتے ہیں، بڑی اہمیت کا حامل تھا۔ شریک گفتگو شرکاء نے پروگرام کا آغاز ایک المیہ سے کیا، جس کا تسلسل ہم ایک طویل عرصہ سے دیکھتے چلے آ رہے ہیں اور جو روز بروز بدتر سے بدتر ہوتا چلا جارہا ہے،وہ المیہ ہے ہماری "خرد دشمنی” کا رویہ۔ عقل و خرد سے سہمے ہوئے لوگ سچائی کے مختلف رنگوں سے گھبراتے ہیں، کیونکہ وہ ایک طرح کی سوچ اور

Read more

اذیت رسانی کسی بھی شکل میں ناقابلِ قبول ہے

کسی بھی انسان پر کسی بھی جواز کے تحت جسمانی و ذہنی ٹارچر انسانی وقار کے منافی ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی جرم ہے۔ اسی لیے اقوامِ متحدہ نے ہر سال چھبیس جون ٹارچر کے شکار شہریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختص کیا ہے۔قطع نظر اس کے کہ کسی بھی ریاست نے ٹارچر کو ممنوع قرار دینے والے کنونشنز ، قوانین یا معاہدوں پر دستخط کیے یا نہیں کیے ٹارچر کہیں بھی ہو وہ انسانیت کے خلاف قابلِ سزا

Read more

کیا منشیات کی علت کا علاج ممکن ہے؟

( 26 جون منشیات کے استعمال کے خلاف مختص بین الاقوامی دن کے موقعہ پہ لکھی تحریر) یہ دور انٹر نیٹ کا ہے۔ جہاں اکثر محض غلط فہمیاں اور قیاس آرائیاں اس سرعت رفتاری سے پھیلتی ہیں جیسے تیز تند ہوا دور دراز فاصلوں تک پودوں کے بیج پھیلاتی ہے۔ سوچ جو محض مفروضہ کی بنیاد پہ نمو پائے خطرناک ہوتی ہے اور اس کے دور رس اثرات اتنے مضر ہوسکتے ہیں جن کا سوچنا بھی محال ہے۔ منشیات کا

Read more

موبائل کی لت:’ہماری 13 سالہ بیٹی ہمیں مارنے کی کوشش کرتی ہے'

ہماری 13 سالہ بیٹی نے ہمیں قتل کرنے کی سازش کرنا شروع کر دی تھی۔ وہ چائے بنانے کے لیے کچن میں رکھے چینی کے ڈبے میں دوائی ملانے لگی، روزانہ صبح جب ہمیں باتھ روم جانا ہوتا تو اس سے قبل وہ باتھ روم میں پھسلنے والی چیز پھینکنے لگی، وہ یوٹیوب پر ہر وقت قتل کی ویڈیوز دیکھا کرتی۔’

Read more

اردو کی سماجی لغت ملوکیت، استعمار اور صنفی امتیاز کے تناظر میں

”اردو کی سماجی لغت ملوکیت، استعمار اور صنفی امتیاز کے تناظر میں“ ڈاکٹر طارق محمود ہاشمی کی تازہ تحقیقی تصنیف ہے۔ ڈاکٹر صاحب معاصر شعر و ادب کا ایک توانا اور معتبر نام ہیں۔ علم و ادب کے استاد ہونے کے ناتے اپنے طالب علموں کی تعلیم کے ساتھ تربیت ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کا خاصہ ہے۔ آپ طالب علموں کے ساتھ ساتھ سماج میں منفی رویوں کی مذمت اور مثبت اقدار کے فروغ کے سلسلے میں ہمیشہ متحرک نظر

Read more

اسی دنیا میں بیوائیں بھی تو ہیں

  کوئی بھی معمولی واقعہ کس تحریک کی کب بنیاد بن جائے کوئی نہیں جانتا۔ جیسے تئیس جون انیس سو چون کو بھارتی پنجاب میں کسی شریمتی پشپا وتی لومبا کے شوہر سورگباش ہو گئے اور پشپا جی نے بیوگی کی نشانی سفید ساڑھی پہن لی۔ ان کا ایک بیٹا تھا راجندر پال لومبا۔ اس نے کپڑے کا کاروبار شروع کیا۔پھر وہ سمندر پار چلا گیا۔بہت ترقی کی اور ایک دن برطانوی دارالامرا کا رکن بن گیا اور لارڈ لومبا

Read more

ڈیاگو گارسیا: بحرہند کا برطانوی جزیرہ جو پناہ گزینوں کے لیے ’جہنم‘ بن گیا

پناہ گزین اس جزیرے کو ’جہنم‘ کہتے ہیں اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس جزیرے پر ڈرے سہمے رہتے ہیں اور وہاں سے نہ نکل پانے کی قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے انتہائی بے بس اور بے اختیار محسوس کرتے ہیں۔

Read more

ڈیپ فیک پورن کے ’زندگی کو ہلا دینے والے‘ اثرات جو ہمیشہ کے لیے صدمہ بن جاتے ہیں

اس دستاویزی فلم میں ہیلن کا کہنا ہے کہ وہ اکثر ایسا محسوس کرتی ہیں جیسے ’سڑک پر موجود لوگوں کو کسی نہ کسی طرح تصویروں کے بارے میں معلوم ہو گیا تھا اور وہ میرے بارے میں اس خوفناک راز کو جان گئے تھے۔‘

Read more

قدیم روم کی وہ انتہائی بدنام زمانہ رانی جو ’جنسی بے راہ روی‘ کی مثال بنی

رومن سلطنت کی سیاست ایک مسلسل اور بے رحم ڈرامہ کی طرح تھی جو دھوکے اور سازشوں سے بھر پور تھی۔
لیکن سنگدِل سیاست، مشکوک اموات اور اعلی درجے کی سازشوں کی اس دنیا میں بھی، مہارانی والیریا میسالینا کی بدنام زمانہ شہرت نمایاں ہے۔

Read more

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مضبوط قانون سازی کی ضرورت

سادہ لوح افراد کو راتوں رات امیر ہو جانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کے عوض ایجنٹوں کا مغربی ممالک اسمگل کرنے کا دھندا برس ہا برس سے جاری ہے۔ اس غیرقانونی اور انسانیت سوز کاروبار پر متعلقہ اداروں کی خاموشی انتہائی افسوسناک اور معنی خیز ہے۔ ملک کے سرحدی علاقوں سے تجارتی سامان لے جانے والے کنٹینروں میں انسانوں کو جانوروں کی طرح لاد کر ان غیرقانونی تارکین وطن کو یورپی ساحلوں پر پہنچانے کے بعد کشتیوں کے

Read more

ریپ، فراڈ اور سیکسٹارشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے 26 سالہ نوجوان کو تاحیات عمر قید کی سزا

پولیس تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی انھوں نے تمل ناڈو اور بنگلورو کی سو سے زیادہ نوجوان خواتین، سکول اور کالج کی طالبات کا ناصرف جنسی استحصال کیا بلکہ بعدازاں انھیں بلیک میل بھی کیا۔

Read more

سوشل میڈیا پر خواتین سے رابطے کے آداب

آداب! میں نے آپ کو بارہا سمجھایا تھا کہ میرے اور آپ کے درمیان تمیز اور تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے صرف دوستی ہو سکتی تھی اور اب وہ بھی ممکن نہیں رہا ہے۔ کئی بار تنبیہ کے بعد بھی آپ باز نہیں آرہے ہیں اور مجھے مستقل ہراساں کر رہے ہیں۔ آپ کی آخری ای میل اس بات کا ثبوت ہے اور یہ تمام حرکتیں سائبر کرائم کے زمرے میں آتی ہیں۔ میں آپ کو ای میل سے

Read more

کارٹون کے نام پر بے حیائی کی تربیت

بچپن اور لڑکپن انسان کی زندگی بناتے اور بگاڑتے ہیں عمر کے ان ادوار میں آپ کا دل و دماغ سب سے زیادہ سیکھتا ہے اور بہت زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ ان ادوار کو نفسیاتی طور پر استعمال کرنے اور کم عمر بچوں کا جذباتی استحصال کرنا بہت آسان ہوتا ہے۔ خود کش بمبار اسی عمر میں تیار ہوتے ہیں، کیونکہ یہ عمر صاف سلیٹ کی طرح ہوتی ہے اور ساتھ میں جذبات پنپ رہے ہوتے ہیں۔ اچھے برے کی

Read more

’آپ تاوان نہیں دیں گے تو ہم آپ کی لڑکیوں اور داماد کو قتل کر دیں گے‘، کابل سے یورپ کے پُرخطر سفر کی کہانی

’اغوا ہونے کے بعد میں بہت سہمی ہوئی تھی کیونکہ میں حاملہ تھی اور وہاں کوئی ڈاکٹر بھی نہیں تھا۔ ہم نے اغواکاروں کے ہاتھوں بہت سے نوجوان لڑکوں کو ریپ کرنے کے واقعات کے بارے میں سُن رکھا تھا۔۔۔‘ کابل سے یورپ پہنچنے کے خواہشمند افراد کی دردناک کہانیاں

Read more

کیا آپ شادی کے قابل ہیں؟

شادی کے لئے قابل ہونے کی بات ہوتی ہے تو فوراً ایک دو باتیں ہی ذہن میں آتی ہیں۔ مرد اور عورت کا بلوغت کی عمر کو پہنچنا۔ عام طور پر اس بلوغت کی بنیاد پر فریقین شادی کی تقریبات کے لئے پلان بناتے ہیں اور بخیر و خوبی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کو بہت بڑا کارنامہ سمجھا جاتا ہے۔ نہیں ایسا کرنا قطعاً عقلمندی نہیں ہے کہ صرف جسمانی بلوغت کو واحد قابلیت جان کر شادی کا کھیل

Read more

جاپان: لڑکیوں سے بدسلوکی کی ویڈیو کے پس پردہ عناصر

مشرقی ایشیا کی ٹرینوں میں جو بہت سی خواتین چھیڑ چھاڑ اوردست اندازی کے اذیت ناک تجربے سے گزرتی ہیں ان کو اپنے جنسی استحصال کے فلمائے جانے اور فحش ویب سائٹوں پر اپ لوڈ کیے جانے کے خوف کا سامنا ہے۔ بی بی سی ورلڈ سروس کے تفتیشی یونٹ بی بی سی آئی نے اس مسئلے کی تحقیقات میں ایک سال گزارے اور اس کاروبار میں جانے میں کامیابی حاصل کی تاکہ جنسی تشدد سے فائدہ اٹھانے والے مردوں

Read more

وہ تجرباتی سرجری جو کینسر سے متاثرہ خواتین کی ماں بننے کی صلاحیت کو محفوظ بناتی ہے

کینسر اس وقت تک بانجھ پن کا باعث نہیں بنتا جب تک کہ اس بیماری سے خواتین کے مخصوص اعضا براہ راست متاثر نہ ہوں۔ تاہم ریڈیو تھراپی کروانے والی خواتین میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔

Read more

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور انسانی حقوق کا درس!

پاکستانی نیورو سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل خانے میں قید ہوئے کم و بیش 20 برس بیت چکے ہیں۔ اس دوران پاکستان میں ان کے حق میں آوازیں اٹھتی رہیں۔ سول سوسائٹی اور میڈیا کی طرف سے ان کی رہائی کا مطالبہ ہوتا رہا۔ ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ان کی رہائی کے لئے ایک مہم کی قیادت کرتی رہیں۔ سیاسی جماعتیں بھی دعویدار رہیں کہ بر اقتدار آنے کے بعد ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان واپس لانے

Read more

عمران اور بیرونی ایجنڈا: اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے سے پہلے ہی عمرانی سوشل میڈیا نے ان کے خلاف مہم جوئی شروع کر دی جنرل عاصم منیر کی کردار کشی کے لئے نادرا اور ایف آئی اے کا ریکارڈ تک چھان مارا گیا۔ عمران خان نے ان کی تقرری سے دو دن قبل پنڈی میں دھاوا بولا، مگر ناکامی مقدر ٹھہری۔ ان ناکامیوں پر زمان پارک میں اپنے زعم کے مطابق آخری وار کی تیاری میں جت گئے۔ عمران کی گرفتاری کی

Read more

انوراگ کشیپ: ممبئی میں فٹ پاتھ پر سونے سے بڑا ہدایتکار بننے تک

انڈین سینیما کی مختلف اصناف کی طرح یہاں بھی مختلف مزاج کے فلمساز رہے ہیں۔ ان میں سے ایک انوراگ کشیپ ہیں جو حقیقی زندگی میں خون دیکھ کر بیہوش ہو سکتے ہیں اور کسی کے جنازے میں جانے کا سوچ کر ہی ان کے ہاتھ پاؤں کانپ جاتے ہیں۔

Read more

بلوغت کے باوجود اگر ماہواری نہیں ہو رہی تو کیا کرنا چاہیے؟

اگر باقی جسمانی نشوونما ٹھیک ہو رہی ہو تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ لڑکی کے جسم میں ہارمونز کی مقدار نارمل ہے لیکن بلوغت کی تمام علامات ہونے کے باوجود بھی اگر ماہواری نہیں آتی تو کیا کرنا چاہیے؟

Read more

امرتا شیرگل: جنسی آزادی کی حامی مصورہ جنھیں عورتوں اور مردوں دونوں سے محبت ہوئی

کہا جاتا ہے کہ جس کمرے میں امرتا داخل ہوتی تھیں وہاں بات چیت رک جاتی تھی۔ لوگوں کی سانسیں تیز ہو جاتیں اور سب انھیں دیکھنے لگتے۔ امرتا بالا خوبصورت، دبلی پتلی اور نازک تھیں۔ اکثر وہ چمکدار سرخ بلاؤز کے ساتھ چمکیلی سبز ساڑھی پہنتی تھیں۔ زیور کے طور پر، ان کے کان سے صرف تبتی بالی لٹکتی تھی۔ ان کے کالے بال ہمیشہ کانوں کو ڈھانپے رہتے۔ ان کی پیشانی پر ایک بِندی ہوتی اور آنکھوں میں

Read more

’عورت کے بالائی برہنہ جسم کو ہمیشہ فحاشی نہیں قرار دیا جا سکتا‘: انڈین ہائی کورٹ

انڈیا کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ عورت کے جسم کے برہنہ بالائی حصے کو ہمیشہ فحاشی کے زمرے میں نہیں دیکھا جا سکتا ہےکیرالہ ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ ریاست کی ایک خاتون ریحانہ فاطمہ کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے سنایا ہے۔

33 برس کی ریحانہ فاطمہ پر الزام تھا کہ انھوں نے تین برس قبل اپنے نیم برہنہ جسم پر اپنے دو بچوں سے پینٹنگ کرائی تھی اور اس کی ویڈیو انھوں نے اپنے فیس بک اکاؤنث پر پوسٹ کر دی تھی۔

Read more

مردانہ بانجھ پن!

بچہ چاہیے تو صاحب کے ٹیسٹس پہلے ہوں گے۔

یہ ہے وہ جملہ جو بانجھ پن کے شکار میاں بیوی سے کہا جاتا ہے۔ وجہ واضح ہے۔ ایک ہی ٹیسٹ کرنا ہے، اگر وہ نارمل تو صاحب کی چھٹی۔

سیمن یا تولیدی مادہ چیک کروانے سے پہلے کچھ باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
سیمن چیک کروانے اور جنسی تعلق یا ماسٹر بیشن میں تین یا چار دن کا وقفہ ہو۔
سیمن جس لیبارٹری سے چیک کروانا ہو، اسی میں ماسٹربیشن سے لیا جائے۔
اگر پہلا ٹیسٹ ابنارمل ہے تو نتیجہ اخذ کرنے کے لیے ایک بار اور سیمن کا ٹیسٹ کروانا لازم۔
سیمن ہے کیا؟

Read more

سیکس اور رضامندی سے متعلق بدلتے خیالات جو جاپان کو ریپ قوانین میں تبدیلی لانے پر مجبور کر رہے ہیں

جاپان کے موجودہ قانون کے مطابق ریپ کا مطلب جنسی تعلق یا غیر مہذب حرکتیں ہیں جو ’زبردستی‘ اور ’حملے یا دھمکیوں کے ذریعے‘ یا کسی شخص کی ’لاشعوری حالت یا مزاحمت کرنے کی نااہلی‘ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کی جاتی ہیں۔

Read more

ٹھنڈا مرد

”کبھی ان شادی شدہ عورتوں کے بارے میں بھی لکھیے جن کی شادی میں جنسی تعلق کا عمل دخل نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔

کیوں کرتے ہیں ایسے مرد شادی؟ اپنی کمزوری کو جانتے بوجھتے ہوئے ایک عورت کو اپنی زندگی میں شامل کرنا اور پھر یہ سوچنا کہ ٹھیک تو ہے سب کچھ۔ کیا فرق پڑتا ہے اگر جنسی تعلق بہت پرجوش نہیں۔ بھلا عورت کو کیا فرق پڑتا ہے؟

وہ کیوں نہیں سمجھتے کہ فرق پڑتا ہے عورتوں کو۔ بیوہ نہ ہوتے ہوئے بھی بیوگی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور عورتیں۔ شوہر کے انکار پر جنسی خواہش کو قتل کرتی ہوئی عورتیں۔ عزت نفس اور ایمان کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنی ضرورت کے لیے کسی اور رستے پر نہ جانے والی عورتیں!

Read more

نیلم احمد بشیر بطور مصنفہ

ہ کچھ دن قبل کی بات ہے جب نیلم احمد بشیر صاحبہ سے ان کے درویش کدے پہ ملاقات ہوئی۔ اتنے عشروں کی ملاقاتوں کا حاصل سلمی اعوان کے جملے پہ ہوا کہ ”اس کی ذات کے ساتھ ایک طلسم بندھا ہوا تھا۔ اس نے اسے دو جملوں سے اڑا دیا۔“ حسن اتفاق کہئے کہ ان کے ساتھ سفر کرنے کا بھی موقع بھی مل گیا اور کہاوت کہ انسان کا علم سفر اور کھانے کی میز پہ ہوتا ہے۔

Read more

صحت عامہ کے محاذ پہ صف آرا لیڈی ہیلتھ ورکرز

مارچ 2023 ء پاکستان میں گزارے تمام دن ہی یادگار تھے۔ لیکن جب میں نے کراچی کی سڑکوں پہ بینر اٹھا کے ملک کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے حقوق کے لیے نعرے بلند کیے وہ میرا سب سے بہترین دن تھا۔ اس دن تاریخ تھی سات مارچ۔ جب میں پروگرام کے مطابق اپنی پیاری ساتھی اور استاد مہناز رحمن (عورت فاونڈیشن کی ڈائریکٹر) کی سنگت میں کراچی آرٹس کونسل پہنچی۔ مہناز رحمن عورتوں کے حقوق کی علمبردار اور ہمہ وقت

Read more

انڈیا: وہ گھریلو خواتین جو شوہروں کی عدم موجودگی پر خاندان کی سربراہ بن گئیں

انڈین دیہاتوں اور قصبوں میں مردوں کے تلاشِ روزگار کے لیے پردیس جانے سے گھر میں عورتوں نے خاندان کے سربراہ کا کردار سنبھال لیا ہے اور یہ عورتوں کے لیے ایک بڑا موقع ہے۔

Read more

والدین ہوشیار باش! سوشل نیٹ ورکس بچوں اور نوعمر لڑکیوں کے لیے زیادہ پُرخطر کیسے ثابت ہو رہے ہیں؟

سوشل میڈیا پر لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہاں تک کہ اگر وہ مردوں کی طرح آن لائن وقت گزارتی ہیں، تب بھی ان کے افسردہ، فکر مند، ناامید، اور مسلسل اداس ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

Read more

مبالغہ آمیز تعریفیں اور تحائف: ’محبت کی بمباری‘ کی نشانیاں جو خطرے کی علامت ہیں

’میں آپ کے بارے میں سوچنا نہیں روک سکتا‘ ، ’میں صرف آپ کو خوش کرنا چاہتا ہوں‘، یا ’میں ہر وقت آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں‘ جیسے جملے اچھے ہیں، لیکن یہ بعض اوقات انتباہ بھی ہو سکتے ہیں کہ صحت مند حدود کو عبور کیا جا رہا ہے۔

Read more

انڈین عدالت نے خاتون کی لاش کا ریپ کرنے والے شخص کو بری کیوں کیا؟

لاشوں کے ساتھ جنسی فعل کا ایک سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ نیکرو فیل ایسے شخص کو قابو میں کرنا چاہتا ہے جو مزاحمت نہ کر سکے اور اس کی جنسی حرکتوں سے انکار نہ کر سکے۔

Read more

ائیر بی این بی کے ذریعے رہائش حاصل کرتے وقت خواتین کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

عام طور پر کسی ہوٹل میں کمرہ بک کرتے ہوئے شناختی کارڈ مانگا جاتا ہے اور میاں بیوی کے علاوہ کسی خاتون یا مرد کو ٹھہرانے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے تاہم ایئر بی این بی میں نہ شناختی کارڈ مانگا جاتا ہے اور نہ ہی ساتھ ٹھہرنے والے شخص کے بارے میں معلومات لی جاتی ہیں۔

Read more

کچی بستی میں رہنے والے الطاف شیخ کا ایم سی سٹین بننے کا سفر: انڈین ریپر جو اب ’ڈیڑھ کروڑ کا ہار‘ پہنتا ہے

23 سال کے انڈین ریپر ایم سی سٹین ایک کچی آبادی میں پلے بڑھے اور ملک کے سب سے مشہور ریئلٹی شوز میں سے ایک بِگ باس جیت کر مین سٹریم شہرت حاصل کر لی۔

Read more

انڈیا میں جنسی ہراسانی کے خلاف پہلوانوں کا احتجاج: ’اگر کوئی قدم نہ اٹھایا گیا تو یہ لڑکیاں پھر واپس آئیں گی‘

برج بھوشن شرن سنگھ نے لکھنؤ کے نزدیک ایک عوامی جلسے میں الزام لگانے والی ریسلر خواتین کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھ پر الزام لگانے والو۔۔۔ گنگا میں تمغے بہانے سے مجھے پھانسی نہیں ہو گی۔ اگر تمہارے پاس کوئی ثبوت ہے تو جا کر پولیس کو دو۔‘

Read more

شمالی علاقہ جات کی سیاحت

پاکستان کے نقشے پر مشرق سے مغرب کی طرف نظر دوڑائیں تو سب سے پہلے کشمیر کی وادی آتی ہے جو کہ شمال میں مزید مشرق کی طرف جھک کر بلتستان میں داخل ہو جاتی ہے۔ مغرب کی طرف بڑھتے ہوئے کاغان، سوات، ہنزہ اور پھر چترال تک ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کے پہاڑوں میں گھری یہ وادیاں ایک دوسرے سے مختلف اور انوکھے رنگ لیے ہوئے ہیں۔ بلتستان میں اٹھلاتی بل کھاتی ندیاں مغرور حسیناؤں کی طرح دامن اٹھا

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ!

دوسری قسط : سوال یہ ہے کہ ان سب کو ثانیہ مختلف اور عجیب کیوں محسوس ہوئی؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ثانیہ خود کو انسان سمجھتی ہے، مرد کے برابر کا انسان۔ وہ بضد ہے کہ وہ معاشرے کے اسی سلوک اور طرز عمل کی مستحق ہے جو مرد کو ملتا ہے۔ ایک علیحدہ دائرے میں عورت کو رکھ کر کمتر اور کم عقل مخلوق سمجھے جانے کا لیبل اسے قبول نہیں۔ وہ ہر چیز کو گہری نظر سے

Read more

خیرپور: جب تین بچوں کے مبینہ ریپ کے ملزم استاد کو قرآن پر معافی ملی

متاثرہ بچوں کے خاندان کی جانب سے استاد کو ’قرآن پر معافی‘ دی گئی تھی جبکہ سیشن عدالت نے اس واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر کی موجودگی کے باوجود ’کمزور تحقیقات‘ کو بنیاد بنا کر شک کا فائدہ دیتے ہوئے انھیں بری کر دیا تھا۔

Read more

دہلی میں پہلوانوں کی گرفتاریاں: ’آج حکومت نے بیٹیوں کے ساتھ جو سلوک کیا وہ یاد رکھا جائے گا‘

دہلی پولیس نے جنتر منتر پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کرنے والے اولمپک میڈلسٹ پہلوانوں سمیت کئی مظاہرین کو حراست میں لے کر مختلف مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔

Read more

شائزوفرینیا کا علاج۔ کلینیکل پہلو۔ چھٹی قسط

اب تک ہم شائزوفرینیا کے علاج کے تاریخی پہلو کا مطالعہ کر رہے تھے اب ہم اس کے کلینیکل پہلو کی طرف آتے ہیں جس کا ہماری روزمرہ زندگی میں مریض اور اس کے خاندان کے ساتھ قریبی تعلق ہے۔ اگرچہ ہر ماہر نفسیات اور ہر ہسپتال کا اپنا جداگانہ طریقہ علاج ہوتا ہے لیکن مغرب میں آہستہ آہستہ مختلف روایتیں قریب سے قریب تر آتی جا رہی ہیں اور بعض بنیادی اصولوں پر اتفاق رائے ہوتا جا رہا ہے۔

Read more

اینٹونینا کی جرات گناہ

اسے یہ خبر سسلی کی کامیاب مہم کے بعد ملی۔ عظیم رومی جنرل کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں تھی لیکن وہ اس حد تک گر جائے گئی شاید سوچا بھی نہیں تھا۔ تمام دنیا جانتی تھی کہ وہ اس کی محبت میں دیوانہ ہے۔ بحیرہ روم کے پانیوں، افریقہ کے ریگستانوں، یورپ کی پہاڑیوں اور ایشیا کے میدانوں میں جھنڈے گاڑنے والا جنرل بیلی سیریس اپنی بیگم کی اداؤں کے سامنے سر نگوں ہو جاتا تھا۔ انٹونینا کی

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! پہلی قسط :

اگر انور سن رائے سے ہم مل نہ چکے ہوتے تو ہم سے دو غلطیاں ضرور سرزد ہو جاتیں۔ ایک ناول پڑھنے سے پہلے اور دوسری بعد میں۔

ذلتوں کے اسیر ہمارے سامنے کھلا پڑا ہے۔

ایک ایسا ناول جس کا بنیادی کردار ایک ایسی عورت سے متاثر ہو کر بنایا گیا جو اپنے متعدد جنسی معاشقوں، شادیوں، بے راہ روی اور پراسرار موت کی وجہ سے آج بھی یاد کی جاتی ہے۔ ایک ذلت آمیز زندگی گزار کر رخصت ہو جانے والی ہی تو ذلتوں کی اسیر تھی۔ پھر عنوان ذلتوں کے اسیر کیوں؟ کیا یہ کتابت کی غلطی ہے، طباعت کی یا انور سن رائے سے چوک ہو گئی؟ کیونکہ ناول کے نام کا صیغہ واحد نہیں۔

ناول پڑھ چکے تو خیال یہ آیا کہ اس ناول کا مصنف مرد نہیں ہو سکتا۔ آخر کوئی مرد فاحشہ سمجھی جانے والی عورت کے اندر بھڑکتی ہوئی آگ کو کیسے الفاظ کا روپ دے سکتا ہے؟ وہ کیسے جان سکتا ہے کہ وہ عورت زخموں سے چور، سسکیاں بھرتے ہوئے موت کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ جیسے جیسے موت کی آرزو شدید ہوتی ہے، زندگی ایک اور امتحان میں ڈال دیتی ہے۔

Read more

ڈرامہ ’تیرے بن‘: ’کیا رضامندی یا شوہر کے ساتھ جذبات میں بہہ کر کیے گئے سیکس کے بعد پچھتاوا ایسا نظر آتا ہے؟‘

پاکستانی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی گذشتہ رات نشر ہونے والی قسط کے بعد شائقین مخمصے میں ہیں کہ دو پیار کرنے والے کردار میرب اور مرتسم مبینہ طور پر ’رضامندی سے بنائے جانے والے‘ جنسی تعلق کے بعد ندامت اور پچھتاوے کا شکار کیوں ہیں۔

Read more

اسلامی سکالر طارق رمضان ریپ کے الزامات سے بری

سوئٹزلینڈ کی ایک عدالت نے معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان کو ریپ اور جنسی جبر کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ طارق رمضان مصر کی اخوان المسلمین کے بانی حسن البنا کے پوتے ہیں۔

Read more

بچی کے قاتل کے خلاف 31 سال بعد جُرم ثابت جس کے لیے ڈی این اے کے 800 نمونے حاصل کیے گئے

1992 میں سات سال کی بچی کا قتل کرنے والے ڈیوڈ بوئیڈ کو کم از کم 29 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انگلینڈ کے شہر سنڈر لینڈ میں ڈیوڈ بوئیڈ نے نِکی ایلن کو ایک ویران عمارت میں بلا کر انھیں مارا پیٹا اور ان پر 37 مرتبہ چاقو سے وار کیا تھا۔

Read more

انڈیا میں ریسلرز کا احتجاج: ’ہم سب اپنی بہترین فارم میں ہیں اور اپنے عروج پر نہ کھیلنا ہمیں اندر سے مار دے گا‘

انڈیا کے دارالحکومت نیو دہلی کے جنتر منتر کے مقام پر گذشتہ ایک ماہ سے خواتین ریسلرز سمیت انڈین پہلوان ملک کی ریسلر فیڈریشن کے سربراہ کے خلاف احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ایسے میں عالمی مقابلوں میں انڈیا کا تمغہ جیتنے کے امکانات کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

Read more

کافی کا ایک اشتہار انڈیا میں ٹرانس جینڈر افراد کے ساتھ سلوک کو کیسے ظاہر کرتا ہے؟

یہ کسی کے لیے بھی تکلیف دہ بات ہے کہ اسے اس کی جنسی شناخت کے لیے قبول نہ کیا جائے۔ لیکن یہ اس وقت زیاد تکلیف کا باعث ہوتا ہے جب آپ کے والدین ہی آپ کو قبول کرنے کو تیار نہ ہوں۔

Read more